Family Vlogging Trend is very common in Pakistan. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments #Vlog #Vlogging #Familyvlogging #Foryou #For you page
00:00سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز دکھانا اپنی لائف کے ایک ایک لمحے کو جو ہے وہ ویڈیوز میں قید کرنا اور پھر عوام کو دکھانا کہ ہم پچاس تولے اکمہر دے رہے ہیں پچاس لاکھ رپیہ جو ہے وہ گفٹ کر رہے ہیں پرادو دے رہے ہیں اور عوام جو بیفکوف کی بیفکوف ہے وہ دڑا دڑے نے لائک شیئر سبسکرائبر دے رہی ہے
00:21بھائی یہ جو سلیبرٹیز ہیں انہوں نے کتنے غریب ناداروں کی مدد کی ہے کتنے غریب لڑکے اور لڑکیاں جن کے پاس شادی کرنے کے لیے وسائل اور استطاعت نہیں ہیں ان کی جو ہے اجتماعی شادیاں کرائی ہیں
00:34کتنے سٹوڈنٹ کی ایلپ کی ہے جن کے پاس فیس جو ہے جمع کرانے کے پیسے نہیں ہیں ان کے اگر آپ پیچھے لگے رہیں گے نا تو یہ پھر آپ کا رول مارڈل بن جائیں گے
00:45کال آپ کے بچے بھی ان کو فالو کریں گے تو خدا رہا یہ اپنے آپ کو بنا رہے ہیں اپنا آپ سوار رہے ہیں آپ کس خوشی میں جو ہے وہ ناچ رہے ہیں
Be the first to comment