00:00پاکستان کا تعلیمی نظام
00:02وطن عزیز کو قائم ہوئے ہوئے دوستو اٹھتر سال ہو گئے لیکن آج بھی میاری تعلیم جو ہے وہ ایک خواب ہے
00:10ہم اپنے کل بجٹ کا صرف دو فیصد جو ہے وہ تعلیم پر خرش کرتے ہیں
00:15یہی وجہ ہے کہ ہماری ڈگری جو ہے وہ پوری دنیا میں رہ کے گناہ اس نہیں ہے
00:20یعنی تسلیمی ڈگری نہیں مانی جاتی
00:22وجوات کیا ہیں پاکستان کا میارے تعلیم کیوں اتنا کمزور ہے
00:28سسٹم کے اندر کیا خرابیاں ہیں
00:29اس کا آگے چل کے جائزہ لیں گے پوری ویڈیو دیکھئے گا
00:33ویڈیو کو سکپ نہ کیجئے گا
00:35تاکہ آپ کو پاکستان کا جو تعلیمی سسٹم ہے وہ سمجھا سکے
00:40ملک میں اس وقت تین طرح کے سسٹم جو ہے تعلیم والے کام کر رہے ہیں
00:45ایک ہمارے سرکاری سکول ہیں
00:47دوسرا ہمارا پرائیویٹ تعلیمی نظام ہے
00:51اور تیسرا سسٹم ہے مدرسہ کی تعلیم
00:54یہ تینوں آپس میں ایک تو میچ نہیں کرتے
00:58تینوں کے اندر کیا کیا فرق ہیں
01:00کیا کیا کمیاں ہیں خامیاں ہیں
01:03اس کا بھی آگے چل کر دوستو جائزہ لیتے ہیں
01:06دنیا کے ترقی آفتہ ممالک جو ہیں
01:09وہ تعلیم پر کل بجٹ کا جو ہے
01:12تیس فیصد چالیس فیصد
01:14اور سام ٹائم پچاس فیصد بھی خرچ کر دیتے ہیں
01:17وجہ کیا ہے
01:18کہ اگر آپ کو سائنس دان چاہیے
01:21آپ کو ہر شعبہ میں بڑے
01:23ذہین کابل انٹلیکچول لوگ چاہیے
01:26تو یہ سارا کچھ تعلیمی نظام کا ہی مرونے منت ہے
01:30آج آپ جتنی اجادات دیکھ رہے ہیں
01:32آئے روز نتنے ہی اجادات
01:34وہ ساری تعلیم کی ہی مرونے منت ہیں
01:37پاکستان میں اس وقت دو تعلیمی سسٹم جو ہے
01:41میجر طور پر کام کر رہے ہیں
01:43ایک ہے سرکاری سکولوں
01:45کالجز یونیورسٹیوں کا سسٹم
01:47اور اس کے پیرلل جو ہے
01:50وہ پرائیویٹ سکولوں
01:51کالجوں یونیورسٹیوں
01:52یا اکیڈمیز کا سسٹم ہے
01:54جتنی بھی سرکاری تعلیم ہے
01:57اس کو اتنا میاری نہیں ہے
02:00جتنا ہونا چاہیے تھا
02:01لیکن اگر دوسری طرف دیکھیں
02:03تو جو پرائیویٹ سسٹم ہے
02:05وہ بہتر سولیات دے رہے ہیں
02:07ان کا نصاب بہتر ہے
02:08لیکن اس کے اندر بھی پرابلم یہ ہے
02:11کہ عام اور غریب آدمی
02:12اس کو افورڈ نہیں کر سکتا
02:14جب تک آپ تعلیم
02:16امیر غریب سب کے لیے
02:18ایک جیسی عام فری اور سستی
02:21نہیں کریں گے
02:22تب تک ملک میں جو ہے وہ
02:24شراخان کی ایک خوابی رہے گا
02:27ہمارے ہاں جو سرکاری
02:29سکولوں کی عالت زار ہے
02:31وہ بھی سب کے سامنے ہیں
02:32پھر آئے روز جو ہے
02:34تعلیمی نصاب کو چینج کر دینا
02:36جو نئی حکومتیں آتی ہیں
02:38وہ اپنے جو ہے وہ تجربات کرتی ہیں
02:41تعلیمی نظام کو
02:42اپنے طریقے پر ڈالنے کی کوشش کرتی ہیں
02:46تو تعلیمی نظام کا کمزور ہونا
02:48یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے
02:50فرسودہ نصاب جو ہے
02:53آج کے دور میں آپ
02:54کب تک پڑھاتے رہیں گے
02:56اب جب کہ
02:56آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا دور ہے
02:59ہر روز نئی نئی اجادات ہو رہی ہیں
03:02تو اگر آپ کا تعلیمی نصاب جو ہے
03:04وہ فرسودہ رہا
03:06غیر ضروری رہا
03:07جو اثر آذر کے تقاضم کو پورانا کر سکا
03:10تو کیا پھر ایسی تعلیم کی ڈگرییاں
03:13جب آپ لے کر
03:14یورپ، امریکہ، کینیڈا
03:16دنیا کے دیگر ممالک میں جاتے ہیں
03:18تو وہ اسی لیے ریکگنائز نہیں ہے
03:21کہ وہ بڑا ایک پرانا اور غیر ضروری نصاب ہے
03:24پورے ملک میں جو ہے
03:26یکسہ نظام تعلیم نہ ہونا بھی
03:28ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
03:30آپ دیکھ لیں کہ پنجاب میں
03:32شاید تعلیمی نظام یا نصاب
03:34ڈیفرنٹ ہو
03:35کے پی کے میں ڈیفرنٹ ہو
03:37سندھ میں ڈیفرنٹ ہو
03:38بلوچستان میں ڈیفرنٹ ہو
03:40تو یوں یہ بھی ایک بڑا مسئلہ ہے
03:42کہ جب تک ہم ایک جیسا
03:44یکسہ نصاب پورے ملک میں
03:46تعلیمی لاغو نہیں کریں گے
03:49جو جدید ہو
03:50زبردست ہو
03:51اور اثر آزر سے ریلیٹڈ ہو
03:53تب تک میاری تعلیم کا خواب
03:56ادورہ ہی رہے گا
03:57اب آئیے ملک میں تیسرے
03:59تعلیمی نظام
04:00یا اسسٹم کی بات کرتے ہیں
04:02جو ہے مدارس کا تعلیمی نظام
04:05کیا اس کے اندر
04:06اثر آزر کی جدید تعلیم شامل ہے
04:09جس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے
04:11سائنس ہے
04:12دیگر اجادات جو ہو رہی ہیں
04:14کیا یہ سارے علوم
04:15مدرسہ کی تعلیم کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں
04:18اور اگر مدرسہ کی تعلیم
04:20ایک سٹوڈنٹ لیتا ہے
04:22تو کیا وہ جو گورنمنٹ کے پڑے ہوئے
04:24یا پرائیویٹ سکولوں کے پڑے ہوئے
04:26سٹوڈنٹ ہیں
04:27کیا وہ ان کے ساتھ
04:28کمپیریزن یا مقابلہ کر سکتا ہے
04:31یہ وہ وجوہات ہیں
04:33کہ پاکستان کا نظام تعلیم
04:35یقصہ نہیں ہے
04:36میاری نہیں ہے
04:37پاکستان کی تعلیمی ڈگرییاں
04:40دنیا کے دیگر ممالک میں
04:42ریکگنائز نہیں ہیں
04:43اس کی مثال یوں لے لیجئے
04:45کہ اگر ہمارے ہاں
04:46ایک ڈاکٹر یہاں سے
04:47یورپ، امریکہ، کینیڈا جاتا ہے
04:49تو اس کی ڈگری کو
04:51فوراں تسلیم نہیں کر لیا جاتا
04:53بلکہ اسے چھ ماہ سال کا
04:55ایک ڈپلما کروایا جاتا ہے
04:57اور پھر وہ کام سٹارٹ کر سکتا ہے
04:59اسی طرح ہمارے ہاں
05:01اگر کسی نے لاغ کیا ہوا ہے
05:03وہ لاغ ریجوئیٹ ہے
05:04تو وہ یورپ، امریکہ
05:06اور دنیا کے جدید رکھی
05:07آفتہ ممالک میں جب پہنچے گا
05:09تو اس کی ڈگری فوراں
05:11ریکگنائز
05:11یعنی تسلیم نہیں کر لی جاتی
05:14بلکہ اسے سال کا ڈپلما کرنا پڑے گا
05:17اور پھر وہ اپنی ڈگری کو
05:19جو ہے کنورٹ کر کے کام سٹارٹ کرے گا
05:21تو دوستو اگر آپ چاہتے ہیں
05:23کہ پاکستان کا
05:25نظام تعلیم میاری ہو
05:28اس کی ڈگری پوری دنیا میں
05:29ریکگنائز کی جائے
05:31تو پھر ہمیں سب سے جو پہلا کام کرنا ہے
05:34وہ تعلیمی بجٹ کو بڑھانا ہے
05:36آپ پچھلے کئی سالوں کی
05:38پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں
05:40دو فیصد، دھائی فیصد
05:42ہم تعلیم پہ
05:43کل بجٹ کا دو سے دھائی فیصد
05:46خرچ کرتے ہیں
05:47اور ہم یہ توقع کرتے ہیں
05:49کہ ہمارا میار تعلیم بہت بہتر ہوگا
05:51شراخاندگی بڑھے گی
05:53لیکن دوسری طرف وہ مسائل ہیں
05:55جن کا میں نے ویڈیو میں
05:57ون بائی ون ذکر کیا ہے
05:58تو کیا ایسی صورتحال میں
06:01جو ہے وہ جدید تعلیمی نظام
06:03کا خواب
06:04جو ہے وہ شرمندہ تعبیر ہوتا
06:07آپ کو نظر آتا ہے
06:08تعلیم کے حوالے سے
06:09اور اس کے اندر کیا کیا
06:11جو ہیں وہ لوپ ہول ہیں
06:13یہ میں نے آپ کے سامنے رکھے ہیں
06:15اگر آپ کی طرف سے بھی
06:16پاکستان کے تعلیمی نظام
06:19کو بہتر کرنے کے لیے تجاویز ہیں
06:21تو آپ اس ویڈیو میں
06:23کمنٹ سیکشن میں ضرور
06:24مینشن کر سکتے ہیں
06:26آپ دوستوں کو ویڈیو اگر اچھی لگی ہو
06:28تو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیے گا
06:30ابھی کے لیے نفیل خان
06:32موٹیویشنل سپیکر
06:33لائف کوچ اور ٹرینر
06:34انگلیش لینگویج کوچ اور ٹرینر
06:36کو دیجئے اجازت
06:37آپ سے دوستو پھر ملاقات ہوگی
06:39ایک نئے ویڈیو
06:40نئے ٹاپک کے ساتھ
06:42ٹل دین اپنا خیال رکھے گا
06:44اللہ حافظ
Comments