Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
The freedom of Pakistan is very important. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments

Category

🗞
News
Transcript
00:00کرزوں کے بوجھ تلے دبا ہوا پاکستان آج ہماری جو پاکستان کی معیشت ہے یا آمدن ہے اس کا ساٹھ فیصد ہم جو ہے کرزیں واپس کرنے یا سود کی قسطیں واپس کرنے میں دے دیتے ہیں
00:13تو پیچھے کیا بچتا ہے یا بہتر اندازہ لگا سکتے ہیں اور پھر یہی وجہ ہے کہ ملک جو ہے ترقی نہیں کرتا اکانومی کا سائز بڑا نہیں ہوتا ملک مکروز رہتا ہے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے کرزیں دیتے ہیں تو پھر ان کی شرائط بھی ہمیں ماننی پڑتی ہیں
00:32آپ انڈیپینڈنٹ ہو کے فیصلے نہیں کر سکتے اور پاکستان کو تو آپ جو ہے وہ اپنے پاؤں پہ کھڑا ہو جانا چاہیے معیشت کے لیے ہمیں بڑے تگڑے مضبوط زبردست فیصلے کرنے ہوں گے
00:45اپنی کرنسی کی جو ہماری صورتحال ہے اس کو بال کرنا ہوگا ہمیں جو ہے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مکمل چھٹکارہ حاصل کرنا ہوگا نہیں تو آج کے دن میں ہر پاکستانی تین لاکھ اٹھانہ زار پے کا مکروز ہے
Be the first to comment
Add your comment