Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Pakistan & Saudi Arabia has singed on a defence deal. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments

Category

🗞
News
Transcript
00:00حالی میں سعودی عربیہ اور پاکستان کا جو دفاعی معاہدہ ہوا ہے اس کو دیکھتے ہوئے باقی عرب ممالک جیسے قطر ہے امان ہے دبئی ہے کوئیت ہے بیرین ہے ان کو بھی پاکستان کے ساتھ جو ہے وہ دفاعی معاہدے کر لینے چاہیے
00:15عربوں ڈالر جو وہ امریکہ اور یورپ کو دیتے ہیں اسلاح خریدتے ہیں لیکن آلیہ آپ نے واقعہ دیکھا کہ قطر پر جب اسرائیل نے عملہ کیا تو وہ عربوں ڈالر کا دفاعی نظام ساز و سمان جدید دفاعی آلات مزائل تیارے کچھ بھی کام نہ آئے
00:34تو پھر ایسے ڈیفینس ایسے مزائل اصلوں کو آپ نے کیا کرنا ہے بیٹر ہے کہ پاکستان سے آپ معاہدہ کریں جہاں پاکستان کی معیشد مضبوط ہوگی وہاں آپ کا دفاع مضبوطہ تھومے جائے گا پاکستان نے اپنے سے سات گناہ بڑے دشمن انڈیا کو جنگ میں کیسی شکست دی پوری دنیا کے سامنے
Be the first to comment
Add your comment