00:00دنیا کے جو بھی ممالک آئی ایم ایف ورلڈ بینک اور اس طرح کے اداروں سے کرزے لیتے ہیں وہ کبھی بھی اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوتے ان کی معیشت کبھی بھی سٹرونگ نہیں ہوتی کیونکہ کرزدار جو ہے وہ کبھی بھی اپنی مرضی منشاہ کے فیصلے نہیں کر سکتا اس کی معیشت جو ہے وہ کبھی آزاد نہیں ہو سکتی ترقی وہی ممالک کرتے ہیں جن کی معیشت آزاد ہو جو اپنے فیصلے خود کریں
00:25کیونکہ جب آپ جن سے کرزہ لیتے ہیں پھر ان کی کچھ باتیں اور کچھ شرائط بھی آپ کو ماننی پڑتی ہیں تو آسان لفظوں میں جان لیجئے کہ جیسے ہی آپ آئی ایم ایف ورلڈ بینک سے جان چھڑائیں گے آپ کی معیشت بھی آزاد ہو جائے گی آپ کا ملک آزاد فیصلے کرے گا اور آپ ایک مقروض ملک کی لسٹ سے بھی باہر نکل جائیں گے
00:48تو یاد رکھئے کرزے لینا کسی بھی ملک کے لیے کوئی اچھی علامت نہیں سمجھی جاتی معیشت آپ نے خود اپنے پاؤں پر کھڑی کرنی ہوتی
Comments