00:00اپنے ملک کو چھوڑنے اور بیرونے ممالک کے جرت کرنے والوں میں پاکستان کا پہلا نمبر آ گیا
00:05دنیا کے جو پہلے کنٹری تھے اس میں چائنا بھی تھا انڈیا بھی تھا پاکستان بھی تھا
00:12لیکن وجہ کیا ہے پاکستانی کیوں اتنی تیزی سے اپنے ملک کو چھوڑ رہے ہیں
00:16کیوں برین ڈرین ہو رہا ہے اور یہ کب رکے گا
00:19وجوہات یہ ہیں کہ ہمارے ہاں جو کنٹری کی ہر گزرتے دن کے ساتھ صورتحال ہے
00:26وہ ہم سب کے سامنے ہیں لائنڈ آرڈر کی سیچویشن رہتی ہے
00:30انفرسٹرکچر اچھا نہیں ہے بنیادی سولیات جیسے گیس بجلی پانی
00:35ان کی ادم دستیابی ہے ادم تحفظ کا احساس ہے
00:39تعلیم کے حوالے سے لے لیں صحت کے حوالے سے لے لیں
00:43اتنی میاری سولیات نہیں ہیں جو دنیا کے دیگر ممالک میں ہیں
00:48اور پھر ذرائع آمدن بھی پاکستان میں آپ کو بتایا اتنے اچھے نہیں
00:52جتنا آپ امریکہ یورپ اور دیگر ممالک میں چلے جائیں
Comments