Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Do you know about TikTok live rewards. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ٹک ٹوک پر اگر آپ گو لائیو سے یا دیگر کسی پروگرام سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں
00:05لائیو انسینٹیو ہے کریئٹر ریوارڈز پروگرام ہے
00:08اس کی جو بھی ویڈیوز آپ بنائیں گے انگلیش میں بنائیں گے
00:11اگر اردو میں بنائیں گے تو کوئی ارننگ نہیں ہونی
00:14بہت سارے کریئٹر دوسروں کو دیکھ کے دڑا دار اردو میں ریکارڈنگ کرا دیتے ہیں
00:19بھائی آپ نے انٹرنیشنل لینگویج انگلیش میں بنانی ہے
00:22دوسروں کو بتانا ہے کہ گو لائیو جانے کے کیا فائدہ ہیں
00:25چاہے دس سیکنڈ کی بنا لیں تیس سیکنڈ کی بنا لیں یا ایک منٹ کی
00:29اور اگر آپ کے ہزار دوزار پانچ ہزار دس ہزار ویوز اس ویڈیوز پہ آ جاتے ہیں
00:35تو آپ ایک ویڈیو سے یقیناً سو دو سو ڈالر بنا سکتے ہیں
00:39تو دو چیزیں امپارٹنٹ ہیں
00:41ایک تو آپ نے جو ہے ویڈیو انگلیش میں بنانی ہے
00:44دوسرا جو ہے آپ نے کریئٹر ریوارڈز پروگرام والے جو اکاؤنٹ ہیں
00:49یوکے فرانس جرمنی امریکہ کینیڈا کے ان والے اکاؤنٹ پہ یہ کام کرنا ہے
00:54پاکستانی اکاؤنٹ پہ آپ کو کوئی ارننگ نہیں ہونے والی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended