00:00پچیس اکتوبر دوزار پچیس سے پی آئی اے اسلام آباد سے منچسٹر کے لیے ڈریکٹ پروازوں کا آغاز کر رہی ہے
00:08یہ ہفتہ بار دو پروازیں چلیں گی اور یوکے میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی کو بڑا فائدہ ہوگا
00:14کیونکہ ڈریکٹ صرف ایک بریٹش ایرویز آ رہی ہے جو لندن سے اسلام آباد اپریٹ کرتی ہے
00:21تو انڈریکٹ اگر آپ کو آنا پڑے برستہ قطر ہو گیا ایمرٹس سے ہو گیا دبئی یا ترکیش ایر لائن سے
00:30تو پاکستان پہنچتے پہنچتے آپ کو اٹھارہ گھنٹے لگ جاتے ہیں
00:34اور یہی اگر آپ فلائٹ ڈریکٹ لیں تو سات گھنٹے کے بعد آپ اپنے ملک میں پہنچ جاتے ہیں
00:40یہ ان کمیونٹی کی مشکلات کو کم کرے گا جو وطن عزیز جلد آنا چاہتے ہیں لیکن ڈریکٹ فلائٹیں دستیاب نہیں ہیں
00:49پی اے اے کی طرف سے یہ اچھا قدم ہے
00:51ویسے بھی یورپ ہو امریکہ ہو کینیڈا ہو پاکستانی کمیونٹی ہر جگہ موجود ہے
Comments