Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Fake news disinformation is a big problem now a days. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
Transcript
00:00آج کے دور میں جب ہم لمحہ لمحہ سوشل میڈیا کے مختلف ایپس جیسے فیس بک ہے یوٹیوب ہے ٹک ٹاک ہے ان سے اٹیچ رہتے ہیں اور انفرمیشن اصل کرتے ہیں اپنے آپ کو اپ ڈیٹ رکھتے ہیں وہیں پر فیک نیوز بڑا مسئلہ ہے
00:16اور بعض ٹائم تو یہ فیک نیوز اتنی تواتر کے ساتھ آ رہی ہوتی ہیں کہ یہ ایک افواہ کی شکل اختیار کر لیتی ہیں لیکن ابھی تک کوئی ایسا سسٹم نہیں ہے کہ ہم جانچ سکیں کہ کیا یہ خبر درست ہے یا جھوٹی ہے اور جب ہم تحقیق کرنے لگتے ہیں تو تب تک کئی دن گزر چکے ہوتے ہیں
00:35تو یوں ہم کہہ سکتے ہیں کہ آج کے دور میں جہاں سوشل میڈیا ایک بہت بڑی سولت ہے وہیں پر فیک نیوز بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اور اس سے کیسے کونٹر کیا جائے کیسے ٹیکل کیا جائے آپ دوستوں نے اپنی آراز روڑ دینی ہے کمنٹس میں ویڈیو کو لائک اور شیئر کرنا ہے اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بولیے گا
Be the first to comment
Add your comment