Skip to playerSkip to main content
  • 16 hours ago
Social media fame is how much important watch in this video. Leave your positive comments and feedback on the subject matter

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ٹک ٹوک پر آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے
00:03پچاس تولے زیور لکھ دیں
00:04پچاس لاکھ اکمہر لکھ دیں
00:07پرادو گفٹ کر دیں
00:08یہ ساری چکا چوند اور گلیمرس دنیا ہے
00:11لیکن انہی سلیبرٹیز کی
00:13انہی ٹک ٹاکرز کی
00:15آپ جو ہے وہ فائلیں اٹھا کر دیکھنے
00:18یہ کتنا ٹیکس دے رہے ہیں
00:19وطن عزیز کو کتنا مضبوط کر رہے ہیں
00:22اور مجھے عیرت ہوتی ہے
00:24کہ ایف بی آر والے کہاں سوئے ہوئے ہیں
00:26ان کو کیوں نہیں پوچھ رہے
00:28انہوں نے کبھی ٹیکس پہ ویڈیو بنائی ہے
00:30کہ میں نے جناب پچاس لاکھ دو کروڑ
00:33جو ہے وہ قومی خزانے میں جمع کر رہے ہیں
00:36یہ صرف عوام کو بفکوف بنا رہے ہیں
00:39عوام جو ہے دھڑا دھڑے نے
00:41لائک شیئر سبسکرائبر دے رہی ہے
00:43لیکن اس عوام کے اندر تو
00:45اقل نام کی کوئی چیز ہے نہیں
00:46ان سے پوچھیں بھائی کتنے جو ہے
00:49لڑکے لڑکیوں کی جو غریب انجتماعی شادیاں کرائیں ہیں
00:53کتنے غریب نادار کی مدد کی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:58
Up next