Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Do you know about YouTube community Guidelines. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بہت سارے نئے یوٹیوبرز جو کام کر رہے ہیں یہ ویڈیو ان کے لیے بڑی اہم ہوگی آپ نے کمیونٹی جو ہے گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی نہیں کرنی اگر آپ کو کسی ویڈیو پہ وارننگ یا سٹرائک مل گی تو آپ کا چینل جو ہے وہ انڈر نائنٹین ڈیز ریویو میں رہے گا اور اگر انہی نائنٹی ڈیز کے اندر خدا نہ خواستہ آپ نے دوبارہ کمیونٹی گائیڈ لائنز کی وائلیشن کی تو آپ کا چینل اول تو مونٹائز ہی نہیں ہوگا
00:30آپ جو ہے چینل یوٹیوب پرمانینٹلی ڈیلیٹ کر دے گا جو کبھی ریکاور نہیں ہوگا تو مہینوں کی سالوں کی محنت پہ اپنے آتھوں سے پانی نہ پھیریں اچھی ویڈیوز بنائیں ایسی ویڈیوز نہ بنائیں جو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہوں
00:48امید ہے کہ یہ ویڈیو آنے والے نئے کریئیٹرز کے لیے بڑی مشل راہ ہوگی اور ان ادایات پر عمل ضرور کیجئے
Be the first to comment
Add your comment