Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
There is slow internet in Pakistan. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پاکستان میں انٹرنیٹ کی جتنی بھی کمپنیاں کام کر رہی ہیں موبائل کمپنیاں ان کو جانچنے کا اب کوئی سروے نہیں ہوتا
00:08ان کی کارکردگی کیسی ہے ان کی کالنگ سسٹم کیسا ہے انٹرنیٹ کا کیا میار ہے جبکہ باہر کی دنیا میں ایک میار پر کام ہوتا ہے
00:18لیکن ہمارے یہاں دیکھ لیں ابھی 4G ٹیکنالوجی چل رہی ہے لیکن اس کا بھی انٹرنیٹ آئے رو سلو رہتا ہے
00:24کبھی کیا پرابلم کبھی کیا پرابلم اور اس کے ساتھ ساتھ کالنگ کی بھی سولت بہتر نہیں ہے
00:30اب ہم جو ہے وہ 5G سپیکٹرم کی نلامی کی طرف جا رہے ہیں لیکن یہ ساری چیزیں اپنی جگہ کیا ہم جو ہے میار اور کوالٹی پر یہ کمپرومائز کر لیتے ہیں
00:41تو جواب ہوگا جی ہاں اتنی بہترین سروسز نہیں ہے اگر آپ ترکی چلے جائیں سعودی عربیا چلے جائیں انگلینڈ چلے جائیں
00:49تو وہاں پر جو 5G چلتا ہے ایسا پاکستان میں تو نہیں ہے
00:53تو وہاں پاکستان میں تو نہیں ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:58
Up next