Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Brain Drain in Pakistan
UK Motivation
Follow
3 months ago
Brain Drain in Pakistan is very serious issue now a days. A full length discussion has been made upon this topic. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
Category
🏖
Travel
Transcript
Display full video transcript
00:00
پاکستانی اپنے ملک کو کیوں تیزی سے چھوڑ رہے ہیں اور دیگر دنیا کے ممالک میں جا بسنے کی یہ خواہش کیوں اتنی شدید ہے
00:08
اگر اسی طرح برین ڈرین ہوتا رہا تو پاکستان کا کیا بنے گا
00:13
پچھلے چند سالوں میں لاکھوں پاکستانی جو ہے پاکستان کو خیر آباد کہہ گے دنیا کے مختلف ممالک میں جا بسے
00:21
اس کی کیا وجوات ہیں
00:23
سب سے پہلی وجہ ہے ادم تحفظ ملک میں آئے روز جلسے جلوس ریلیاں سڑکوں کا بند ہو جانا انٹرنیٹ کی بندرش اور دیگر امامل بھی اس میں شامل ہیں
00:35
تو اس تمام صورتحال نے پاکستانیوں میں ادم تحفظ کا احساس پیدا کر دیا ہے
00:41
وہ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا کے دیگر ممالک میں احساس ہونے کا کوئی تصور بھی نہیں ہے
00:47
جبکہ پاکستان میں آئے روز انٹرنیٹ سروسز بند ہو جاتی ہیں
00:51
سڑکیں بند ہو جاتی ہیں
00:53
جگہ جگہ اتجاج ہو رہا ہے
00:55
لائن آرڈر کی سچوئیشن پیدا ہو جاتی ہے
00:57
جو عوام کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دیتی ہیں
01:01
دوسری بڑی وجہ ہے میار زندگی
01:04
پاکستان کو چھوڑ کر جانے والے یہ سمجھتے ہیں
01:07
کہ پاکستان میں وہ میار زندگی نہیں ہے
01:10
جو یورپ میں، امریکہ میں، کینیڈا میں
01:13
حتیٰ کہ خلیجی ممالک میں انہیں آسانی سے آسل ہے
01:18
پاکستان میں آپ جانتے ہیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ایک بڑا مسئلہ ہے
01:22
گیس کی بندش ہے، انٹرنیٹ کی بندش ہے
01:25
اور کافی سارے مسائل ہیں
01:27
تو اس وجہ سے بھی پاکستانی جو عوطن عزیز کو چھوڑ رہے ہیں
01:31
نیکسٹ پہ ہے بہتر تعلیم کی سولیات اور سید کی سولیات
01:36
یورپ ہو، امریکہ ہو، کینیڈا ہو، دنیا کے دیگر ممالکوں
01:40
وہاں کا نہ صرف تعلیمی میعار بڑا زبردست ہے
01:44
بلکہ سید کی بھی بڑی اچھی سولیات حاصل ہیں
01:48
جبکہ پاکستان میں دیکھیں تو ان دونوں چیزوں کی کمی ہے
01:51
خدا نہ خاصتہ اگر آپ بیمار پڑ جائیں
01:54
تو پرائیویٹ علاج بڑا مہنگا ہے
01:57
جبکہ سرکاری اسپتالوں کی حالت زار سب کے سامنے ہیں
02:01
یہی حال تعلیم کا ہے
02:04
کہ سرکاری سکولوں کالجز میں تعلیم کا وہ میعار نہیں ہے
02:09
جو پرائیویٹ سیکٹر میں دستیاب ہے
02:11
تو یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے
02:13
جس کی وجہ سے پاکستانی جو ہے اپنے وطن کو چھوڑ رہے ہیں
02:17
معاشی بدالی اور بے روزگاری
02:20
یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے
02:22
جس کی وجہ سے پاکستانی اپنے وطن کو چھوڑ کر
02:25
دنیا کے دیگر ممالک کی طرف جا رہے ہیں
02:27
پاکستان میں معاشی علات اس طرح کے نہیں ہے
02:31
جیسے ہونے چاہیے
02:32
اچھی طرح ہیں
02:33
بہتر آمدن ہونی چاہیے
02:35
اور اس کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی
02:39
اور ہر دن آگے ہی بڑھتے جا رہی ہے مہنگائی
02:42
تو یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے
02:44
جس کی وجہ سے پاکستانی جو ہے
02:46
وطن عزیز کو چھوڑ رہے ہیں
02:47
وہ سمجھتے ہیں کہ دنیا کے دیگر ممالک
02:50
جو خاص کر کے ترقی آفتہ ہیں
02:52
وہاں پر انہیں اس قسم کے مسائل کا سامنا نہیں ہوگا
02:56
پسے ماندگی
02:58
غربت
02:58
جہالت
02:59
اقربہ
03:00
پروری
03:01
یہ بھی وہ مسائل ہیں
03:03
جن کی وجہ سے ایک بڑی تعداد
03:05
میں پاکستانی بطن عزیز کو خیر آباد کہہ رہے ہیں
03:08
وہ سمجھتے ہیں کہ دنیا کے ایڈوانس ممالک
03:11
اگر وہ یورپ
03:12
جیسے فرانس
03:13
جرمنی
03:14
امریکہ
03:15
کینیڈا میں چلے جائیں گے
03:16
تو کم از کم انہیں ان مسائل کا سامنا نہیں ہوگا
03:20
اور مجموعی طور پر اگر ہم بات کریں
03:23
تو پھر یہ سوچنا ہوگا
03:25
کہ اگر یوں ہی پاکستان سے برین ڈرین ہوتا رہا
03:28
پچھلے چند سالوں میں
03:30
چالیس پہنٹالیس لاکھ پاکستانی وطن عزیز کو خیر آباد کہہ گے
03:35
تو پھر پاکستان کا مستقبل کن کے آتھوں میں ہوگا
03:38
یہ بات سوچنے والی ہے
03:40
آپ بھی دوستو گوھر کیجئے گا
03:43
ویڈیو آپ کو اچھی لگی ہو
03:44
تو دوستوں کے ساتھ لائک اور شیئر کرنا نہ بھولئے گا
03:47
چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولئے گا
03:49
آپ سے پھر ملاقات ہوگی
03:51
ایک نئے ویڈیو میں
03:53
نئے ٹاپک کے ساتھ
03:54
ٹل دین اپنا خیال رکھے گا
03:55
اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:58
|
Up next
The debt of Pakistan
UK Motivation
3 months ago
1:00
The Freedom of Pakistan
UK Motivation
3 months ago
0:55
Air Pollution in Pakistan
UK Motivation
4 weeks ago
0:56
Soar Parks in Pakistan
UK Motivation
3 weeks ago
0:57
Ferry service in Pakistan
UK Motivation
5 weeks ago
0:56
Pakistan & Saudi Arabia defence deal
UK Motivation
3 months ago
0:58
Social Media marriages
UK Motivation
2 months ago
6:47
Education System of Pakistan
UK Motivation
3 months ago
0:55
Talent Search in Pakistan
UK Motivation
6 weeks ago
0:58
Digital Economy of Pakistan
UK Motivation
2 months ago
0:59
Expensive internet packages in Pakistan
UK Motivation
3 months ago
1:00
Pakistan & Türkiye defence co-operation
UK Motivation
6 weeks ago
0:56
New provinces in Pakistan
UK Motivation
4 months ago
0:55
Mobile phone & brain health
UK Motivation
3 months ago
0:58
Reality of India
UK Motivation
3 months ago
0:54
Slow internet in Pakistan
UK Motivation
3 months ago
0:58
Strike call by Transport Association
UK Motivation
6 weeks ago
0:58
DAMS in Pakistan at any costs
UK Motivation
4 months ago
0:57
Purchasing power
UK Motivation
5 months ago
0:56
Motor Vehicle Ordinance 2025
UK Motivation
6 weeks ago
0:57
English language problem
UK Motivation
3 months ago
0:55
Family Vlogging Trend
UK Motivation
2 months ago
0:53
Digital transaction
UK Motivation
2 months ago
0:57
UK Visa Banned for Pakistani students
UK Motivation
3 days ago
0:56
JF-17 Thunder & Bangladesh
UK Motivation
3 days ago
Be the first to comment