Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Qaidi No 804 Chaa Gya: Azaadi Ka Din Kaptaan k Naam || Imran Riaz Exclusive VLOG on 14th August

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30پاکستان سے آئے ہیں کچھ اور میرے دوست پاکستان سے آئے ہیں کچھ یہاں پہ موجود ہیں برطانیہ میں اور دیگر کچھ ملکوں سے بھی آ رہے ہیں تو ہم سب اکٹھے ہو رہے ہیں یہاں مانچسٹر میں ونسلو روڈ پہ جگہ ہے ایرابین نائٹ کیفے یہاں سے ہم لوگ سب اکٹھے ہوں گے پاکستانی پرچموں کے ساتھ اور ہم سب پاکستان زندہ بات کہتے ہوئے ایک گیدرنگ کریں گے اور میں امید کرتا ہوں ہمیں ایسا لگے گا جیسے ہم پاکستان میں م
01:00رات کو آٹھ بجے یعنی آج چودہ اگست رات آٹھ بجے مانچسٹر میں اور ونسلو روڈ پہ ایرابین نائٹ کیفے وہاں پہ میں اور میرے دوست ہم آپ کا انتظار کریں گے اور وہاں سے ہم اکٹھے ہو کر تھوڑی سی واک بھی کریں گے اور سپیشلی ایک دوست میں پاکستان سے بہت سارے پاکستان کے جھنڈے بھی لے کر آئے ہیں میں نے ان سے منگائے ہیں ان کا بہت شکریہ تو انشاءاللہ جو یوکے میں لوگ موجود ہیں وہ اگر آ جائیں تو آج رات کو ہم اکٹھے ہوں گ
01:301947 میں لیکن ابھی بہت ساری چیزیں پاکی ہیں یعنی آزادی کی جو حقیقی منزل ہے جہاں تک ہم نے پہنچنا تھا جس کا خواب علامہ اقبال رحمت اللہ علیہ نے دیکھا جو پاکستان قائد اعظم محمد علی جناب بنانا چاہتے تھے اس طرف ہم گئے ہی نہیں بجائے اس کے کہ ہم ایک ایسے سویلین پاکستان کی طرف جاتے جہاں پہ جمہوریت ہوتی انسانی حقوق ہوتے جہاں پہ لوگ آزادی کے ساتھ زندگی بسر کرتے جہاں پہ آزادی اظ
02:00انسانی حقوق کی پامالیاں نہ ہوتی ہیں اس طرف بڑھنے کی بجائے ہمیں ایک عجیب و غریب پاکستان کی طرف چلے گئے ڈکٹیٹروں کا پاکستان چار مرتبہ اس ملک پہ مارشلالہ لگایا گیا اور جب مارشلالہ نہیں لگا تب بھی ملٹری اسٹیبلشمنٹ دوسرے طریقوں سے اور ہتکنڈوں سے اس ملک کے اوپر اپنے اقتدار پہ قبضہ کر کے بیٹھی رہی اور آج کا دور بھی ایسا ہی دور ہے
02:20اب یوم اعزادی تو قوم بنا رہی ہے کچھ لوگ جشن منا رہے ہیں کچھ لوگ باہر نکل کے آواز اٹھا رہے ہیں کچھ حقیقی اعزادی کا انتظار کر رہے ہیں لیکن ایک چیز میں نے نوٹ کی پورے پاکستان میں پہلے آپ یہ دیکھیں کہ بہت بڑے پیمانے پر لوگ نکلے باہر اور جتنے بھی لوگ باہر نکلے جتنے بھی اجتماع تھے پورے پاکستان میں چاروں صبحوں میں
02:43ہر جگہ پہ یوم اعزادی کے اجتماع میں یا تقریبات میں پاکستان کے جھنڈوں کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا تھا
02:51میں نے ایک بھی جھنڈا نہیں دیکھا پی ایم ایل این کا کوئی جھنڈا پی وز پارٹی کا دکھائی نہیں دیا
02:58بلکہ ایک جگہ دکھائی دیا ایک کیمپ تھا اس کے اندر پی ٹی ایک پی وز پارٹی کا جھنڈا لگا ہوا تھا
03:03ایک ویجیول میں نے دیکھا
03:05فضل رمان صاحب کے جھنڈے نہیں تھے باقی جھنڈوں کے جھنڈے نہیں تھے
03:09عوام پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا ساتھ اٹھا کر باہر آ رہی ہے پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ
03:14ایک ہی جھنڈے پہ دو جھنڈے لگے ہوئے اوپر پاکستان کا نیچے پی ٹی آئی کا
03:17اور بعض اوقات ایک جھنڈے کو دونوں طرف سے الگ الگ رنگ دیا ہوا ہے
03:21ایک طرف پاکستان کا دوسری طرف پی ٹی آئی کا
03:24کسی اور سیاسی جھنڈے کا جھنڈا اٹھاتے کیوں نہیں لوگ
03:29یا ان سے نفرت کرتے ہیں کیا وجہ ہے
03:32وجہ یہ ہے کہ آج ایک سیاسی جھنڈے کو پاکستانیوں نے اپنی زد بنا لیا ہے
03:38اسٹیبلشمنٹ کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو اس جھنڈے سے نفرت ہے
03:43پاکستان کے موجودہ جو سیاستدان ہیں
03:46وہ اس جھنڈے کو اپنی شکست کی علامت سمجھتے ہیں
03:49لہذا عوام نے زد پکڑی ہوئی ہے
03:52اور وہ پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ
03:54تحریک انصاف کا جھنڈا لے کر نکلے ہیں
03:56بہت بڑے بڑے اجتماع ہوئے پاکستان میں
03:59اور پاکستان تحریک انصاف نے اس میں بھرپور حصہ لیا ہے
04:02جہاں پاکستان تحریک انصاف کا رنگ بہت زیادہ غالب تھا
04:06وہاں سندھ کے اندر
04:07یعنی کراچی کے اندر تو بہت ہی
04:08ملیڈیم پر کمال قسم کا ایک عوامی مظاہرہ تھا
04:12جہاں پہ پوری قوم نے وہاں پہ لوگوں نے کٹے ہوگے
04:14بہت بڑی تعداد میں قومی ترانہ پڑا
04:16اور پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈوں کی بھرمار تھی
04:20پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے
04:22عمران خان کے لیے نعرے لگائے گئے
04:24عمران خان کی آزادی کے لیے نعرے لگائے گئے
04:26باقی سندھ میں نواب شاہ میں
04:28سکر میں حیدر آباد میں
04:30میر پور خاص میں دادو میں
04:31اور دیگر شہروں میں
04:33بڑا زبردست قسم کا رولہ پڑا ہے
04:36ہر طرف پاکستان تحریک انصاف
04:38نے ریلیاں نکالی ہیں
04:39یوم آزادی کے موقع پر
04:42پاکستان کے برچم اٹھائے انہوں نے
04:44نہ صرف وہ آزادی کو سیلیبریٹ کر رہے تھے
04:46بلکہ حقیقی آزادی کے لیے بھی
04:48جد و جہد جو عمران خان صاحب نے انہیں کہی ہے
04:50وہ اس کے لیے بھی باہر نکلے ہیں
04:52دیکھیں جو پانچ اگست والا معاملہ طرح
04:54وہاں پہ حکومت کے بعد ایک ہتھیار تھا
04:56حکومت لوگوں کو اندہ دھند مار رہی تھی
04:59گرفتاریاں کر رہی تھی
05:00ارسٹ کر رہی تھی
05:01لوگوں کے اوپر ٹارچر کر رہی تھی
05:03چادر اور چاردی وری کا تقدس پامال کر رہی تھی
05:06تو وہاں لوگوں کے پاس مارجن کم تھا
05:08پانچ اگست کو باہر نکلنے کا
05:09ایک خوف کی فضاء پاکستان میں مسلط کی ہوئی تھی
05:12اس کے باوجود لوگ نکلے
05:14بڑی تعداد میں نکلے
05:15لیکن اب چودہ اگست پہ
05:18پاکستانی حکومت اتنی فستائیت کر نہیں پائی
05:21لوگوں کو دیوار کے ساتھ لگایا
05:23لوگوں کو پریشان کیا
05:25سڑکوں پہ لوگوں کو گسیٹا بھی
05:27لوگوں سے جھنڈے بھی چھین تے رہے
05:29حتیٰ کہ پاکستان طریقہ انصاف کا جھنڈہ بیچنے والا
05:32کوئی غریب آدمی سڑک پہ نظر بھی آیا
05:34تو اس سے جھنڈے چھین لیے
05:36اس کو رسوا کیا
05:38ایک بچی کی ویڈیو میں آپ کو بتا رہا تھا
05:40وہ بچاری پاکستان طریقہ انصاف کے جھنڈے بھی بیچ رہی تھی
05:42پاکستان کے جھنڈوں کے ساتھ
05:45اب یہ جھنڈہ بک جاتا ہے
05:46کسی بھی پولٹیکل پارٹی کا جھنڈہ پاکستان میں بکتا نہیں ہے
05:48کوئی ایک پولٹیکل پارٹی پاکستان میں ایسی نہیں ہے
05:51جس کا جھنڈہ بکتا ہو
05:51پاکستان میں جو جھنڈے بکتے ہیں
05:54ان میں ایک جھنڈہ پاکستان کا ہے
05:56ایک جھنڈہ کشمیر کا ہے
05:58ایک جھنڈہ فلسطین کا بک جاتا ہے اور ایک جھنڈہ پاکستان میں پاکستان طریقہ انصاف کا بکتا ہے
06:04کوئی اور ایسی پولیٹیکل پارٹی اس وقت پاکستان میں نہیں ہے جس کا جھنڈہ بکتا ہو
06:08ہاں یہ پولیٹیکل پارٹیز اپنے لاکھوں کروڑوں جھنڈے پرنٹ کروا کے سڑکوں پر لگوا دیتے ہیں
06:13لوگوں کو بجوا دیتے ہیں اور یہ کوشش کرتے ہیں کہ لوگ ان کا جھنڈہ اٹھائیں
06:17لیکن نارملی ان کا جھنڈہ بکتا نہیں ہے
06:19پنجاب میں ناظرین بہت بڑے پیمانے پر جو ہے وہ لوگ نکلے راولپنڈی میں لوگوں نے کمال کر دیا
06:25بہت بڑی تعداد میں نکلے پولیس نے گرفتاریاں بھی کی لوگوں کو گریبان سے پکڑ کے گسیڑتے رہے
06:31جشنِ ازادی کے موقعے کے اوپر جس پر شک ہوتا تھا یہ پی ٹی ای کا بندہ ہے جو پڑا لکھا لگتا تھا
06:35اس کے اوپر ہاتھ ڈالتے تھے جس کے بعد پی ٹی ای کا جھنڈہ اس پر ہاتھ ڈالتے تھے
06:40وہ ایک فیملی جا رہی ہے ان کی بچی نے ایک نے اٹھایا ہوا ہے پاکستان طریقہ انصاف کا جھنڈہ
06:43ساتھ میں پاکستان کا جھنڈہ بھی ہے ان کے پاس
06:45تو اس کے والد کے ساتھ بتتمیزی کر رہے ہیں پولیس والے کسی کو گریبان سے پکڑ رہے ہیں
06:49کسی گاڑی کے اندر سے پاکستان طریقہ انصاف کا جھنڈہ چھین رہے ہیں
06:53کئی پہ طریقہ انصاف کے جھنڈے گرفتار کیے جا رہے ہیں
06:55حتیٰ کہ جو دکانوں کے اوپر عمران خان کے فیس والی جو شرٹس ملتی ہیں
07:01یعنی عمران خان کے چیرہ پرنٹ ہوا ہوا ہے شرٹس کے اوپر لوگ یہ بھی بیچتے ہیں
07:05اب کاروباری لوگ ہیں وہ تو بیچنے کا کام کرتے ہیں
07:08جو بکے گا وہی بیچنے کے لیے وہ لے آئیں گے
07:11اب عمران خان کا جو چیرہ ہے یا اس کا برینڈ ہے وہ بکتا ہے
07:14تو عمران خان کے چیرے والی جو ٹی شرٹس ہیں وہ مارکیٹ میں آویلیبل تھیں
07:18لوگ وہاں خرید رہے تھے تو چھاپے مارمار کے پولیس نے
07:20بہت ساری جو شرٹس ہیں وہ اپنے قبضے میں لے لیں
07:24کہ عمران خان کے چیرے والی شرٹس مارکیٹ میں کہیں دکھائی نہیں دینی چاہیے
07:27بلوجستان میں ناظرین بڑے اجتماعات جو ہے ان کی آواز آ رہی ہے لیکن ویجولز نہیں آ رہے
07:34وجہ یہ ہے کہ پورے بلوجستان میں انٹرنیٹ سرویس بند کی گئی ہے
07:39موبائل انٹرنیٹ سرویس بلکل نہیں ہے وہاں پہ
07:41اور اس کی وجہ سے ابھی تک تفصیلات تو ہیں
07:44کہ بلوجستان میں بھی لوگ نکلے ہیں انہوں نے پاکستان طریقہ انصاف کے اور پاکستان کے جھنڈے اٹھائے
07:49لیکن انٹرنیٹ کی وجہ سے ابھی تک کچھ تفصیلات کچھ تصویریں کچھ ویڈیو اس طرح کی چیزیں نہیں آئیں
07:55لیکن امید ہے کہ جلدی وہ بھی آ جائیں گی
07:58اس کے علاوہ جو پنجاب کی صورتہ آ رہی ہے اس میں راولپنڈی میں نے کوئی بتایا بہت بڑا اجتماع تھا
08:03پھر فیصل آباد میں گجرانوالا میں سرگودہ میں لاہور میں کئی مقامات میں میاں والی میں جنگ میں لیہ میں ملتان میں کسور میں اکارا میں سیالکوٹ میں گجرات میں جھیلم میں
08:15ڈی جی خان میں مری میں تلگنگ چکوال میں یعنی پنجاب کے تقریباً تمام اضلاع کے اندر
08:21بڑے پیمانے پر لوگ نکلے انہوں نے پاکستان طریقہ انصاف کے جھنڈے پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ اٹھائے ہوئے تھے
08:27اب یہ عوامی طاقت ظاہر ہو رہی ہے
08:29آٹھ فروری دوزار چوبیس کے بعد اگر پاکستان طریقہ انصاف کا کوئی سب سے تکڑا دن تھا نا
08:34تو یہ کل رات تھی
08:36آٹھ فروری دوزار چوبیس میں اس لئے کہہ رہا ہوں کہ عوام نکلی عوام نے مل کر ٹھپا لگایا فیصلہ کر دیا کہ پاکستان کدھر کھڑا ہے
08:44اسٹیبلشمنٹ کے ماتھے کے اوپر لگ دیا پاکستان کی عوام نے شکست
08:47لوزر اور ان کو ایسی عبرتناک شکست دی کہ یہ کئی دہائیوں تک اپنے زخم چاٹیں گے
08:53اب یہ جو بار بار فستائیت ہوئی ظلم ہوا جبر ہوا لوگوں کا قتل عام کیا گیا
09:00چھپیس طومبر کو لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں
09:03اور جو اس حکومت نے عوام کا بھڑکس نکالا ہے
09:06اس کے خلاف رد عمل تو آنا تھا
09:08تو چودہ اگرس کو تیرہ اگرس اور چودہ اگرس کے درمیانی رات کو لوگوں نے ایک فائدہ اٹھایا
09:12اور لوگ بہت بڑی تعداد میں نکلے اور آج دن میں بھی اسی قسم کی توقع کی جارہی ہے
09:17کہ لوگ بڑے پیمانے پر چودہ اگرس والے دن بھی نکل کر
09:20نہ صرف آزادی کے لیے پاکستان کا پرچم تھامیں گے
09:23بلکہ جو پی ٹی اے کی سپورٹ ہے عمران خان صاحب کی وہ بھی پاکستان کی عوام کرے گی
09:27کیونکہ اب پاکستانیوں نے تو زد بنائی ہوئی ہے
09:29اٹک میں ناظرین بڑا ظلم ہوا
09:32وہاں پہ کارکنوں کے ساتھ پولیس نے بڑا تشدد کیا
09:35میاں والی میں فائرنگ بھی کی اور آنسو گیز کے شیل بھی پھینکے
09:39اور جو ایمان طاہر صاحب ہے ان کی گاڑیاں بھی پولیس ضبط کر کے لے گئی
09:43ان کے کارکنوں کو بھی گرفتار کر دیا
09:45بہت سارے کارکنوں کے ساتھ بہت سارے لیڈر کے ساتھ
09:48بڑا ظلم ہوا ہے لیکن اس کے وجود لوگ ڈٹے رہے
09:50مری روڈ کے اوپر بڑا زبردست
09:51پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں نے
09:54اور پاکستانی عوام نے نکل کر
09:56بڑا زبردست مظاہرہ کیا ہے
09:57تو اگر آپ اوورال دیکھیں
10:00تو یہ جو چودہ اگرس کا
10:02اب تک کا سینیریو چلا ہے
10:03اس میں پلڑا بھاری ہے عمران خان صاحب کا
10:06جیل کے اندر قیدی نمبر 804 ہے
10:08وہ باہر بیٹھے ہوئے سارے حکمرانوں سے بھاری ہے
10:10حکومت نے بھی ایک تقریب کی ہے
10:12وہاں پہ فیلڈ مارشل تھے شہباز شریف تھے
10:14لیکن عوامی توجہ اس طرف نہیں ہے
10:16یعنی ہم سوشل میڈیا کا
10:18انیلیسز اکٹھا کر رہے تھے
10:19یہ تو عشر باجوہ صاحب جو ہیں
10:20وہ اس کی تفصیلات سامنے لے کر آئیں گے
10:22لیکن اگر ہم یہ دیکھیں
10:24کہ فیلڈ مارشل اور شہباز شریف صاحب کا
10:26مشترکہ طور پہ
10:27لوگوں کی کتنی ویورشپ ہے
10:29سوشل میڈیا پہ
10:29تو جو میں نے اب تک دیکھا ہے
10:31وہ تو دس ویصد بھی نہیں ہے
10:33ایس کمپیر ٹو
10:34جو پاکستان تحریک انصاف
10:36یا عمران خان کے لیے آواز اٹھ رہی ہے
10:37یعنی یہاں جو بھرپور کوریج ہو رہی ہے
10:40سوشل میڈیا پہ
10:41اور پورے طریقے سے لوگ
10:43اس کو فالو کر رہے ہیں
10:44وہ
10:44کہدی نمبر 804
10:46اس کے نعرے لگ رہے ہیں
10:47اور اسی کی پرموشن ہو رہی ہے
10:49پورا کا پورا سوشل میڈیا بھرا پڑا
10:51جبکہ اگر آپ
10:53اور اسی لیے نفرت کرتے ہیں
10:54سوشل میڈیا سے
10:55موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے لوگ
10:57اگر آپ فیلڈ مارشل صاحب
10:58یا شہباز شریف صاحب کا جو پروگرام تھا
11:00اس کی طرف جائیں
11:01تو وہاں آپ کو کچھ بھی نہیں نظر آتا
11:02اچھا یومِ
11:04ازادی کے موقع پر بھی
11:05شہباز شریف صاحب نے جو تقریر کی ہے
11:07اس تقریر میں
11:08قائدِ آزم محمد علی جناح
11:09اور علامہ اقبال رحمت اللہ علیہ
11:12ان دونوں سے زیادہ
11:14فیلڈ مارشل آسم منیر کی تعریفیں کیے
11:16شہباز شریف صاحب اپنی تقریر میں
11:18بار بار ہر چیز
11:19آسم منیر صاحب کے معیشت
11:20وہ ان کے کھاتے میں
11:21دفاع وہ ان کے کھاتے میں
11:22باقی ساری چیزیں ان کے کھاتے میں
11:24یعنی شہباز شریف صاحب نے
11:26تکا کے جو ہے
11:27وہ آسم منیر صاحب کی خوشامت کی ہے
11:29اس موقع پر جب جشنِ ازادی منا رہی ہے قوم
11:31اور اپنے خراجِ تحسین پیش کرنا تھا
11:34پاکستان بنتے وقت
11:35جن لوگوں نے قربانیاں دیں
11:36قائدِ آزم محمد علی جناح
11:38ان لیڈروں کو جنہوں نے یہ ملک بنایا
11:40تو ان سے زیادہ تعریفیں
11:42اور خوشامت جو ہے
11:44وہ شہباز شریف صاحب نے
11:45وہاں موجود فیلڈ مارشل
11:46آسم منیر صاحب کی کی ہے
11:48اور یہ تو اس لیول تک پہنچ گیا ہے
11:50کہ پنجاب میں نا
11:50حکومت نے ایک عجیب و غریب کام کر دیا
11:52فیلڈ مارشل کے کامیاب دورہ
11:54امریکہ پر خراجِ تحسین کی
11:56قراردادی پیش کر دی
11:57اندازہ کریں آپ
11:59یعنی یہ بھی وقت آپ نے دیکھنا تھا
12:02کہ ایک آرمی چیف
12:04امریکہ کا دورہ کرتے ہیں
12:05اور واپس آ جاتے ہیں
12:07نارمل چیز ہے
12:09دنیا پر کے آرمی چیف جاتے ہوں گے
12:11دفاعی نکتہ نظر سے
12:12بہت سارے دورے چارے ہوتے ہیں
12:14چیزیں ہوتی ہیں
12:14لیکن پنجاب اسمبلی نے
12:17بقاعدہ قرارداد
12:18بوٹ پالش کی
12:19اس سے بہترین کوئی اگزامپل ہو نہیں سکتی
12:21ہو ہی نہیں سکتی
12:23پنجاب اسمبلی نے
12:24بقاعدہ قرارداد پیش کر دی
12:25کہ جناب فیلڈ مارشل کا دورہ ہے
12:27امریکہ بھئی وہ کوئی سیاسی دورہ ہے
12:29وہ کوئی باشی دورہ ہے
12:31اور اگر ہے
12:33تو کس کپیسٹی میں ہے
12:34بجائے اس کے
12:35کہ عوامی منتقب نمائندان
12:36یہ سوال اٹھائیں
12:37کہ سویلین سوپرمیسی کہاں گئی
12:39وہ اس بات کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں
12:42کہ جناب ہمارے پلے در ککھنی ہے
12:43نہ ہمارا وزیراعظم کچھ کر سکتا ہے
12:45نہ ہمارا صدر کچھ کر سکتا ہے
12:46کہ دونوں جالی ہیں
12:47تو جو ان کو لانے والے ہیں
12:49ان کی تعریفیں کرو
12:50اور بوٹ پالش کرو
12:51بارال یہ اب انہوں نے کہا
12:52جی کے دورہ امریکہ کامیاب ہونے پر
12:54خراج تحسین پیش کرنے کے لیے
12:56قراردات پیش کر دی گئی
12:58اب ناظرین نے
13:00شہباشری صاحب نے تقریر کرتے ہوئے
13:01کوئی بڑے بڑے بول بھی بولے
13:03انہوں نے
13:03اڈیا کو بڑا انہوں نے چیلنج کیا
13:05یعنی یہ پاکستان کی جالی حکومت
13:07یہ دو لفظ بولنے کے قابل نہیں تھی
13:09یہ مودی نے
13:11مودی کا تو ان کو چاہیے شکریہ دا کریں جا کے
13:14کہ ایک بزدل دشمن نے
13:17پاکستان کی اس چالی حکومت
13:19کو موقع دیا
13:20کہ اب وہ بول سکتی ہے
13:22ورنہ
13:23مئی سے پہلے
13:25یہ کسی چیز کے اوپر بات کرنے کے قابل بھی نہیں بچے تھے
13:28اور مودی نے لٹرول کروائی
13:30اور غیر ضروری طور پر لٹرول کروائی
13:33ویدہ ان کی بنتی بھی تھی جیسے یہ ارکتیں کر رہے تھے
13:35اور اس کے بعد ان کو پر بھی لگ گئے
13:37اور زبان بھی لگ گئی جو بولی نہیں سکتے تھے
13:39جو بالکل عوام کے اندر پوری طرح سے غیر مقبول تھے
13:42اور وہ ابھی بھی غیر مقبول ہی ہیں
13:43لیکن معاملہ یہ ہے کہ اب ان کو
13:45ایک تھوڑا سا فیس سیونگ ٹائپ کا مل گیا ہے
13:48کہ چند دن ان کے اچھے گزرے
13:49اب اسی کا فائدہ وہ اٹھا رہے ہیں
13:50اور اسی وجہ سے امریکہ کے ساتھ ایک لنک بھی بن گیا
13:53تو مودی نے جو حرکت کی
13:56چلے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کا
13:57اور بوجودہ حکومت کا تو فائدہ ہو گیا
13:59پاکستان کا بھی ہو گیا
14:00امریکہ کے ساتھ پاکستان کی لائن سدھی ہو گئی
14:02مودی کا الٹا نقصان ہو گیا
14:04لیکن یہ جان بوجھ کر غیر ضروری لٹرال کروائی ہے
14:07مودی نے اپنی
14:07اور پاکستان میں چالی حکومت کی بلا ہو جائے
14:09کمیٹی نکلا ہی
14:10وہ پہلے سب کو انہوں نے کہا
14:12یہ ہر چیز کے اندر آپ ڈالو یہ والا دن بھی
14:14پہلے نو میں ہی کھالی ڈالتے تھے
14:15اب جناب یہ بھی ڈالتے ہیں بیچ میں
14:16کہ یہ بہت بڑی کوئی جنگ جیتی ہے پاکستان نے
14:19حالانکہ کشمیر پاکستان کو فتح کرنا چاہیے
14:22اور جو پاکستان کا پانی ہے
14:23جس کے اوپر بھارت نے قبضہ کیا ہوا ہے
14:25وہ پانی چھڑوانا چاہیے
14:27ابھی اس وقت بھی میں آپ سے بات کر رہا ہوں
14:29تو پاکستانی پانیوں کے اوپر بھارت کا قبضہ ہے
14:31تو اپنا پانی پاکستان سے چھڑوانا
14:34پاکستان کی رسپنسیبلیٹی ہے
14:36ہر فورم کے اوپر اس پہ بات کرنی چاہیے
14:38ہر لحاظ سے اس کو چھڑوانا چاہیے
14:40خالی دھمکیوں سے کام نہیں چلے گا
14:42اور دوسرا جو کشمیر کا معاملہ ہے
14:44وہاں پہ پاکستان کو فیصلہ کن
14:45کوئی کردار ادا کرنا چاہیے
14:47ابھی تک وہاں کوئی ایک چوکی بھی
14:49بلکہ چار سو چوکیوں کا کہہ رہے تھے
14:51کچھ ٹاؤٹس کے فتح ہو گئی ہیں
14:52تو پتہ چلا کہ ایک بھی نہیں ہوئی
14:54ناظرین ایک بندہ جو ہے
14:56وہ جیل سے چھوٹ کر آیا ہے
14:58یہ عمران خان صاحب کا ایک کارکن ہے
15:00حیدر مجید
15:01آئی ایس ایف سے اس کا تعلق رہا
15:03اور ایک نوجوان وکیل رانوما کے طور پہ بھی ہے
15:06تو حیدر مجید کو پکڑ لیا گیا تھا
15:08ملٹری کوٹ کے اندر رکھا گیا
15:09کافی اس کے اوپر ظلم ہوا
15:11اور بہت پریشانی ہے
15:13اس نے اور اس کے خاندان نے دیکھی
15:14پھر اسے اب جیل سے رہا کر دیا گیا
15:17اس کی رہائی کے لیے
15:19جس طرح لوگ پہنچے ہیں
15:21بیریرز ہٹا کے
15:22رکافٹیں توڑ کے
15:24جس طرح لوگ جیل تک پہنچے
15:25اور بڑی تعداد میں پہنچے ہیں
15:27اور جیسے لوگ اس کو استقبال کر کے لے کر گئے ہیں
15:30اس سے بڑے بڑوں کے ہوش ٹھکانے آگئے ہیں
15:33انہیں آئیڈیا ہو گیا گیا
15:34کہ اگر عمران خان کا ایک ادنا سا کارکن
15:36اس کو اس لیول کا پروٹوکول مل سکتا ہے
15:39اور عوام اس طرح سر آنکھوں پر بٹھائے گی
15:40جس طرح بگلانے نعرے لگائے ہیں
15:42اس کے بارے میں
15:43جس طریقے سے سب نے
15:45اس کو ہاتھوں ہاتھ لیا
15:47اس سے چودان طبق روشن ہو گئے
15:49اور سب کو آئیڈیا ہو گیا
15:51کہ اگر ایک ادنا ورکر کے ساتھ یہ ہو رہا ہے
15:52تو اگر عمران خان کو چھوڑ دیا
15:54تو پورا پاکستان کس طرف کو چل پڑے گا
15:56اس کا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو آئیڈیا ہو گیا ہے
15:59شاندار استقبال ہوا ہے
16:01ناظرین دوسری جانب
16:03ایک دو چیزیں میں آپ کے سامنے اور رکھنا چاہتا ہوں
16:05پاکستان میں آتش باز ہی ہو رہی ہے
16:06میوزیکل کانسرٹس ہو رہے ہیں
16:08لیکن دیکھیں ہم نے ایک چیز اور بھی دیکھنی ہے
16:11ہمارے آزادی کا دن ہے
16:13ایک وقت تھا جب ہم شکرانے کے نوافل پڑتے تھے
16:15جنڈے اور جنڈیاں لگاتے تھے
16:17ایک الگ طریقے سے جشن آزادی کو سیلیبریٹ کرتے تھے
16:20دوائیا تقریبات بھی ہوتی تھی
16:22لوگ چھوٹی مڑی واک اور ریلی نکالتے تھے
16:24لیکن پھر وقت کے ساتھ ساتھ
16:26اس کو ہم اور تنہ کرتے گے
16:27اب حکومتی سدہ کے اوپر اس میں شمولیت ہو گئی ہے
16:30گزشتہ چند دنوں سے
16:31تھریٹ کیا جا رہا ہے انتظامیہ کی جانب سے
16:34مختلف شہروں میں
16:34کہ تمام دکاندار تمام لوگ جو ہیں وہ باؤنڈ ہیں
16:37کہ وہ پاکستانی جھنڈے لگائیں گے
16:39اپنے خرچے سے وہ یہ کریں گے وہ کریں گے
16:41سب کو باؤنڈ کیا جا رہا ہے
16:42بقاعدہ کچھ لوگوں کی گرفتاریاں بھی اس بارے میں ہوئی ہیں
16:44تو زبردستی لوگوں کو اس پہ کہا جا رہا ہے
16:46لگہ یہ زبردستی کی ضرورتی نہیں ہے
16:48لوگ یہ خود کرتے ہیں
16:49اب حکومتی سدہ پہ آتش بازی اور میوزیکل کانسرٹس
16:52یہ چیزیں ہو رہی ہیں
16:53یہ کیا پیغام دے رہی ہیں ان لوگوں کو جن کی جانے جا رہی ہیں
16:57یعنی باجوڑ میں لوگ نکل مگانی کرنے پر مجبور ہیں
17:00اپنے گھروں سے باہر دور بیٹھے ہوئے
17:02اور بم گر رہے ہیں ان کے گھروں کے اوپر
17:04وہ جب یہ آتش بازی دیکھتے ہیں
17:06تو ان کے دل پر کیا گزرتی ہے
17:07جو بلوچ پیچارے سینکڑوں میل کا فاصلہ تیہ کر کے پہنچے ہیں
17:11اسلام آباد میں
17:12اور وہ اپنے لاپتہ پیاروں کی تلاش میں ہیں
17:16جنہیں جبری طور پر گمشدہ کیا گیا ہے
17:18جب وہ یہ سیلیبریشنز دیکھتے ہیں
17:20تو ان کے دل پر کیا گزرتی ہے
17:21دیکھیں میں یہ نہیں کہہ رہا
17:22کہ آزادی کا جشن نہیں منانا چاہیے
17:24لیکن ہمیں یہ بھی دیکھنا چاہیے
17:26کہ ہمارے کتنے لوگ تکلیف میں ہیں
17:27اور ان کی تکلیف دور کرنے کے لیے ہم نے کیا کیا ہے
17:29لگ بگ ایک مہینہ ہو گیا
17:31یہ بلوچ آ کر بیٹھے ہوئے ہیں
17:33جنہید اکبر نے کہا
17:34جی کہ پاردیمانی کمیٹی بنائیں جا کر ان سے ملیں اور بات کریں
17:37یہ بلوچ ایک مہینہ ہو گیا
17:39لگ بگ آ کر بیٹھے ہوئے ہیں اسلام آباد میں
17:41کوئی ان کی بات ہی نہیں سنتا
17:42گرمی میں یہ تپتی دھوپ کے اندر بیٹھے رہتے ہیں
17:45بارش کے اندر یہ وہاں پہ کھڑے رہتے ہیں
17:47بیٹھے رہتے ہیں
17:48ان کے سر پہ سایہ کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی
17:51یہ بچارے روز اپنی آواز اٹھاتے ہیں
17:53ان کی آواز سننے والا کوئی نہیں ہے
17:54اور اسلام آباد میں اگر کسی کو فکر ہے
17:56تو صرف اس بات کی ہے
17:57کہ ان کی وجہ سے
17:59کسی کو آفس پہنچنے میں لیٹ نہ ہو جائے
18:01کوئی ایک سڑک یا کوئی ایک گلی باندھ نہ ہو جائے
18:04اندازہ کریں آپ
18:05اور ان کے پیارے جبری طور پہ لاپتہ ہیں
18:07جنہیں یہ لگاتار اتنے لمبے عرصے سے ڈھونڈ رہے ہیں
18:10اب باجوڑ کی تھوڑی سی بات کر لیتے ہیں ناظرین
18:12وہاں پہ ایک جرگہ ہوا
18:15باجوڑ پریس کلپ میں
18:16اور اس جرگے میں کچھ بڑے اہم فیصلے ہوئے ہیں
18:20مجھے جرگے کے فیصلے ہیں
18:21وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
18:23یہ بہت امپورٹنٹ ہے
18:24جرگے میں جو فیصلہ نمبر ایک ہے وہ یہ ہے
18:28کہ ریاستی بربریت میں شہید ہونے والے بچوں کے
18:31ذمہ داروں کے خلاف فوری طور پر
18:33ایف آئی آر درج کی جائے
18:34اور فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے
18:37یہ جو
18:39مارٹر گولہ ایک لگا ہے
18:41مبینا طور پہ
18:43اس سے کچھ بچے شہید ہوئے
18:45باجوڑ میں
18:45اور ان کی سڑکوں پہ لاش بھی لائی گئی
18:48عوام کو دکھایا بھی گیا
18:49اس پہ گلزفر خان نے پہلے بھی ٹویٹ کیا تھا
18:53تو پہلا مطالبہ یہ ہے کہ
18:54ایف آئی آر درج کر کے
18:56گرفتاری عمل میں لائی جائے
18:58دوسرا مطالبہ یہ ہے کہ فوج تحریری طور پر دے
19:00یا پریس کانفرنس کے ذریعے اعلان کرے
19:02کہ سبل عبادی کو
19:04کسی بھی نقصان کی صورت میں
19:06ایف آئی آر فوج کے خلاف درج کی جائے گی
19:09بڑا سخت مطالبہ ہے
19:10تیسرا اس وقت تک جنگ بندی ہوگی
19:13جب تک تحریری طور پر
19:15ہمارے مال جان
19:16اور عبادی کے تحفظ کی زمانت
19:19نہ دی جائے
19:19نمبر چار
19:21پورے باجوڑ میں موبائل نیٹورک
19:23فوری بحال کیا جائے
19:25نمبر پانچ
19:26فوری طور پر پورے باجوڑ میں
19:28کرفیو ختم کیا جائے
19:30نمبر چھے
19:32مطالبات نہ ماننے کی صورت میں
19:34تمام باجوڑ کے عوام
19:35خیموں کے ساتھ
19:37اسکاؤٹ
19:37اور کالونی کے سامنے خیمہ زن ہوں گے
19:40اور آخر میں انہوں نے کہا جی کہ
19:43کل تمام باجوڑ کے لوگ
19:45صبح نو بجے
19:46یعنی آج کے دن میں
19:47صبح نو بجے
19:48تمام باجوڑ کے لوگ
19:50کالے جھنڈوں کے ساتھ
19:51عمری چوک پہنچ جائیں
19:52آج پاکستان کا جشمنہ آزادی ہے
19:54یہ ہمیں آزادی ہے
19:56اور ہمارا ایک بڑا ہی پیارا علاقہ
19:58بڑے غیور پشتونوں کا علاقہ
20:00باجوڑ
20:01وہاں کے لوگ کالے جھنڈوں کے ساتھ
20:03صبح نو بجے
20:04پہنچ رہے ہیں
20:05عمری چوک میں
20:06یہ بڑی افسوسناک صورتی حال ہے
20:08پاکستان کی ریاست کو
20:09اس کے بارے میں سوچنا چاہیے
20:10گنڈاپور صاحب کی جو
20:11حکومت ہے
20:12وہ ایک طرف کہتی ہے
20:13آپریشن کریں گے
20:13ایک طرف کہتی ہے
20:14ہم نہیں کریں گے
20:15ایک طرف آپریشن کی حمایت کرتی ہے
20:16دوسری طرف کہتے ہیں کہ
20:17کسی کا باپ بھی آپریشن نہیں کروا سکتا
20:19یا کر سکتا
20:20ایک طرف کہتے ہیں
20:21ہم نے کوئی اجازت نہیں دی
20:22کوئی آپریشن ہوئی نہیں رہا
20:24دوسری طرف کہتے ہیں
20:24یہ جنگ ہم جیت کر دکھائیں گے
20:26تو اتنی کنیفیوجن
20:27آج تک پاکستان کی تاریخ میں
20:29اسٹیبلشمنٹ نے پھیلائی ہے
20:30یا اس کے بعد
20:31یہ گنڈاپور صاحب نے پھیلائی ہے
20:33کوئی کلیرٹی نہیں ہے
20:34ان کی تھوٹ میں
20:35کوئی کلیر بات وہ کر نہیں رہے
20:37ابھی تک
20:37تو ناظرین اب تک کیلئے
20:38اتنا ہی اپنا خیال رکھئے گا
20:39اپنے اس چینل کا بھی
20:40آپ سب کو ایک مرتبہ پھر
20:42پاکستان کا یومِ آزادی مبارک ہو
20:44جو لوگ یوکے میں رہتے ہیں
20:47ان سب کو میری طرف سے دعوت ہے
20:48آج میں آپ لوگوں کا انتظار کروں گا
20:50ونزلو روڈ ہے
20:52مانچیسٹر میں
20:54یہاں پہ ایک ایرابیان نائٹ کیفے ہے
20:57وہاں سے ہم لوگ اکٹھے ہوں گے
20:59اور پاکستان کا یومِ آزادی منایں گے
21:01پاکستانی پرچموں کے ساتھ
21:03اور بہت سارے دوستیں اکٹھے ہو رہے ہیں
21:05سابر شاکر بھائی بھی ہیں
21:06میانیش فاکس صاحب آئے ہیں پاکستان سے
21:08وہ بھی ہمارے ساتھ ہیں
21:09کچھ اور بڑے خاص دوست ہیں
21:10وہ آپ کو وہاں ملیں گے
21:11تو ہم سب وہاں پہ انشاءاللہ اکٹھے ہو رہے ہیں
21:13تو جو یہاں پہ پاکستانی موجود ہیں
21:15ان سے میری درخواست ہے
21:16ہم لوگ بڑا مس کرتے ہیں ایسے ایونٹس کو
21:18تو آپ لوگ آئیں گے
21:20ہمیں اچھا لگے گا
21:21اب تک کے لئے اتنا ہی اپنا خیال رکھئے گا
21:22اپنے چینل کا بھی
21:23پاکستان زندہ بات
21:24اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended