00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:30Surah Al-Fatihah
01:32Surah Al-Fatihah
02:00عبادہ کے ذریعے
02:01ہمیشہ ہمیشہ جہاں پر رہنا ہے
02:03خالدین کے اندر بھی خلود ہے
02:05لیکن باقاعدہ طور پر
02:07پھر عبادہ فرمایا
02:09کہ تم نے ہمیشہ جو آخرت کے اندر رہنا ہے
02:11یہاں پر
02:13رب تمارک و تعالی نے
02:14ایک مثال بیان فرمائی
02:16فرمایا کہ دنیاوی زندگی کی حقیقت کیا ہے
02:19دنیاوی زندگی ہے کیا چیز ہے
02:21فرمایا
02:22وَضْرِبُ لَهُمْ مَسَلَّ الْحَيَاةِ الدُّنِيَا
02:25فرمایا دنیاوی زندگی
02:30کی مثال ایسی ہے
02:32کہ جیسے آسمان سے
02:34بارش اور پانی اترتا ہے
02:36اور جب آسمان سے
02:38پانی اترتا ہے بارش اترتی ہے
02:40اور جہاں پر
02:42بارش گرتی ہے تو
02:43فَخْتَلَا تَبِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ
02:46وہاں پر جو نباتات ہیں
02:48وہاں پر جو سبزہ ہے
02:49وہاں پر جو گھنش ہے وہ بہت زیادہ ہو جاتی ہے
02:52اب دیکھیں جن جن علاقوں کے اندر جو ہے
02:53بارشیں زیادہ ہوتی ہیں
02:55وہاں سبزہ زیادہ ہوتا ہے
02:57وہاں جو ہے درخت زیادہ ہیں
02:59وہاں پر چیزیں زیادہ ہیں
03:01تو رب تعالیٰ فرمایا ہے کہ بارش اتری
03:03اندلنا ہمین السماء ہم نے آسمان سے
03:06پانی اتارا فَخْتَلَا تَبِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ
03:09تو بہت زیادہ
03:10وہاں پر سبزہ ہو گیا مخلوط ہو گیا
03:12وہ زیادہ
03:12اچھا انسان اس سبزے کو دیکھ کر
03:16بڑا خوش ہوتا ہے
03:17اوے اوے کیا بات ہے جناب
03:19اس کو دیکھ کر انسان کی آنکھیں
03:21ٹھنڈی ہوتی ہیں
03:22اور انسان یہ سمجھتا ہے کہ شاید
03:24یہ سبزہ ہمیشہ رہے گا
03:27صدا رہے گا
03:28دیکھیں اس سے پچھلا جو رکوع تھا
03:31اس میں ہم نے دو دوستوں
03:33یا دو بھائیوں کے کسے کو بیان کیا تھا
03:36کہ وہ شخص یہ سمجھتا تھا
03:37کہ شاید یہ میرا مال
03:39یہ میرا باغ صدا رہے گا
03:40تو وہاں پر رب تعالیٰ نے آخر میں یہی
03:42نکتہ دیا کہ
03:43یہاں پر بات ختم ہوئی
03:50فرمایا کہ ساری ولایت اللہ تبارک و تعالیٰ کے پاس ہے
03:54اس کے پاس بہترین ثواب ہے
03:56بہترین انجام ہے
03:57اور تم یہ جو سمجھ رہے ہو
03:59کہ یہ دنیا کا سبزہ
04:01دنیا ایک جو ہے وہ خوبصورت سبزہ ہے
04:05اس کو دیکھ کر انسان اس کے اندر مگن ہو جاتا ہے
04:08لیکن فرمایا
04:10کہ انسان کو یہ سوچنا چاہیے
04:13کہ یہ سبزہ صدا نہیں رہے گا
04:15یہ ہنٹھو کی لالی صدا نہیں رہے گی
04:19یہ گالوں کی چمک صدا نہیں رہے گی
04:22آہستہ آہستہ آہستہ
04:24انسان بھی آہستہ آہستہ
04:25ڈھلنا شروع ہو جاتا ہے
04:27وَمَن نُعَمِّرْهُ نُنَقِّسُ فِي الْخَلْقِ
04:30اللہُ اَقْبَرُ
04:31ربط مارک و تعالیٰ نے سورہ حدید کے اندر
04:33انسانی زندگی کا بھی یہ ذکر فرمائے
04:36فرمایا کہ انسانی زندگی کے مراحل کیا ہے
04:48انسان بچہ ہوتا ہے
04:50پیدا ہوتا ہے
04:51اللہ تبارک و تعالیٰ اس کو زندگی دیتا ہے
04:53بچپن اس کا لہو لعیب کے اندر
04:56کھیل کود کے اندر گزرتا ہے
04:58پھر تھوڑا سا ٹین ایج کے اندر پہنچتا ہے
05:01انسان تو اس کو زیب و زینت کا
05:03اپنے ہیر ڈریس کا
05:05اپنے ہیر سٹائل کا
05:06اور اپنے ڈریس کے سٹائل کا
05:08ہر چیز کا اس کو ہوتا ہے
05:10کہ میں ایسا لگوں
05:11میرے بال ایسے ہوں
05:12میرے کپڑے ایسے ہوں
05:13میں ایسا دکھوں
05:14پھر ایک وقت ایسا ہوتا ہے
05:16کہ یہ چیزیں بھولا کر انسان جو ہے
05:18وہ طاقت کو جمع کرتا ہے
05:21اور انسان جو ہے
05:23وَتَفَاخْرُمْ بَيْنَكُمْ
05:25آپس کے اندر انسان
05:26کمپیٹیشن کے اندر لگ جاتا ہے
05:27جب اس کی جوانی کا عروج ہوتا ہے
05:29کہ میں بزنس کروں
05:30میں کام کروں
05:31میں اس چیز کے اندر آگے بڑھ جاؤں
05:33اور میں اپنے دوسروں کو
05:35کمپیٹیٹر بن کے
05:36ان کے ساتھ مقابلہ کروں
05:37پھر ایسا ہوتا ہے
05:39کہ چلتے چلتے چلتے چلتے
05:41اب اس کی عمر
05:42ڈھلنے لگتی ہے
05:43اور انسان آستہ آستہ
05:45اس کے جسم کے
05:46وہ آزا جو قوی ہو رہے تھے
05:49اب ریورس گیر لگ جاتا ہے
05:51پھر انسان واپس لوٹر ہونا شروع ہو جاتا
05:59وَمَن نُعَمِّرْهُ
06:00نُنَقِّسُ فِي الْخَلْقَ
06:02میں نے ذکر کیا
06:03فرما ہم انسان کی زندگی کو
06:05اب الٹا پھیرنا شروع
06:06اب انسان کے وہ قیوام
06:08وہ قوتیں جو بڑھ رہی تھی
06:09اب وہ گھٹنا شروع ہو جاتی
06:11لیکن حیران کن چیز یہ ہے
06:14پہلے انسان تین روٹیاں بھی کھا لیتا تھا
06:16چار روٹیاں بھی کھا لیتا تھا
06:17پانچ روٹیاں بھی کھا لیتا تھا
06:18اتنا گوش کھا لیتا
06:19اتنی چیزیں کھا لیتا
06:20اب اس کی خوراں گھٹنا شروع ہو گئی
06:23اس کی نیند گھٹنا شروع ہو گئی
06:24اور اس کے جسم کے اندر
06:27تخلیفیں بڑھنا شروع ہو گئیں
06:28لیکن حیران کن چیز یہ ہے
06:30کہ جو مال کی محبت ہے
06:32وہ نہیں گھٹ رہی ہے
06:33نیند گھٹ رہی ہے
06:35کھانا گھٹ رہا ہے
06:36دوسری چیزیں
06:37جو شہوت کی خواہشات ہیں
06:39وہ انسان کی گھٹ رہی ہیں
06:41لیکن انسان کے جو مال کی طلب ہے
06:44اور اولاد کی طلب ہے
06:46وہ گھٹتی نہیں ہے
06:47اللہ اکبر اللہ اکبر
06:49وَتَفَاخْرُمْ بَيْنَكُمْ
06:51وَتَقَاثُرٌ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ
06:54یہ رب تبارک وطالہ فرماتا ہے
06:56کہ مال اولاد کا جو تکاثر ہے
06:58اس میں انسان جو ہے وہ کہتا ہے
07:01کہ چلو انسان کے اپنے بیٹے ہو گئے
07:03انسان کے پھر اولاد کی اولاد ہوتی
07:05اس سے بڑا پیار ہوتا ہے
07:07اپنے نواسوں سے اپنے پوتوں سے
07:09اپنی اولاد سے کمبے سے
07:11مال سے بڑا پیار ہوتا ہے انسان
07:13اور یہ مال کا پیار اور محبت
07:16تو حضراتِ گرامی ختم ہی نہیں ہوتا ہے
07:20جو جو انسان کے عمر بڑھتی جاتی ہے
07:23اس کے اندر کہیں کمی نہیں آتی ہے
07:25کہیں بریک نہیں ہے
07:27کہیں اینڈ نہیں ہے
07:28کہ یار اب کیا کرنا ہے
07:29بڑا ہو گئے ہوں
07:30اپنی زندگی کی بہاریں میں نے جی رہی ہیں
07:33ختم عمر نہیں ہے
07:34اور علمی مزید
07:36کہاں جا کر اینڈ ہوتا ہے
07:39اور اس کی لیمٹ کیا ہے
07:40اس کی لیمٹیشن کیا ہے
07:41اس کی حدود و قیود کیا ہے
07:43اللہ اکبر عزیزاتِ گرامی
07:45میں اپنا کوئی تجربہ ذکر کروں
07:47تو اچھا نہیں لگتا ہے
07:48میرے سامنے قرآن کھلا ہوا ہے
07:50اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
07:51فرمایا مال کی کسرت
07:57نے تمہیں ہلاکت کے اندر ڈال دیا
07:58یہاں تک کہ تم جو ہے
08:00تم نے قبروں کا مو دیکھا
08:02اس کا کوئی اینڈ نہیں ہے
08:04اس کی کوئی انتہا نہیں ہے
08:07کہ بندہ
08:08اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:10کہ اگر کسی شخص کو
08:11وادیانِ ملعانِ ملعانِ ملعب
08:13سونے کی بھری ہوئی دو وادیاں مل جائے
08:16بڑی بڑی وادیاں
08:18اسے پوچھا جائے
08:20کہ میں کچھ اور
08:20تو وہ کہے گا کہ
08:22ہاں اگر ایک وادی
08:23ایک وادی اور مل جائے
08:25یعنی ان دو وادیوں سے بھی
08:27اس کا من بھرا نہیں
08:29آپ دیکھتے ہیں نا دنیا کے اندر
08:30کتنے لوگ ہیں
08:32جنہوں نے ہزاروں لاکھوں
08:34کروڑوں
08:35عربوں انسانوں کے وسائل کو بھی
08:37ایک ایک آدمی نے قبضہ کر کے بیٹھا ہوا ہے
08:39لیکن اسے پوچھو
08:41کہ یار بس ختم
08:42بلن ہے
08:42ختم نہیں
08:43اور
08:44اور چاہیے مجھے
08:46حالانکہ وہ وسائل ایسے ہیں
08:47کہ وہ اگر
08:48ڈیوائیڈ کیے جائیں
08:49تو کروڑوں لوگوں کے
08:51جن کے پاس نانے شبینہ نہیں ہے
08:54جن کی زندگی
08:54خوراک پوری نہیں ہو رہی ہے
08:56ان کی جو بیسک چیزیں زندگی
08:58لیکن ایک ایک آدمی
09:00اتنی اتنی
09:01ملینر
09:02ٹھنینر دولتوں کو
09:04قبضہ کر کے بیٹھا ہوا ہے
09:05لیکن من پھر بھی
09:06اس کا بھر نہیں رہا
09:08یا تو یہ ہوتا نا
09:08کہ اتنے نے اس کا من کو بھر دیا
09:10فرما ہے من نہیں بھر رہا
09:12حضور نے فرمایا
09:12کہ سونے کی بری ہوئی وادیاں بھی مل جائیں
09:14تو انسان جو ہے
09:16وہ کہے گا
09:17کہ اور مجھے مل جائے
09:18ہاں
09:20تاریخ انسانیت کے اندر دیکھے
09:22جماعت انبیاء کرام کے بعد
09:24میرے نبی کے صحابہ ہیں
09:25اور میرے نبی کی آل ہے
09:27اللہ اکبر
09:28کہ ایک روٹی پڑی ہوئی ہے
09:30کوئی مانگنے والا آیا
09:31وہ بھی اٹھا کر دی
09:31صحابہ کرام انسار ہیں
09:34مہاجرین آئے
09:35کہا یہ ہمارا گھر ہے
09:36یہ ہمارا سب کچھ ہے
09:38وَيُوثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِمْ
09:40وَلَوْكَانَ بِمْ خَسَسَسَ
09:42یہ ہے چیز
09:43اللہ اکبر
09:44یہ اللہ تبارک و تعالی نے
09:46حضور علیہ السلام کے صدقے میں
09:47ان کو عطا فرمائی
09:49پرنا آپ تاریخ انسانیت کو دیکھیں
09:52کہ انسان جو ہے
09:53وہ لوٹ مار پر لگا ہو
09:55قَيْلَىٰ يَكُونَ دُولَتَمْ بَيْنَ الْأَغْنِيَاءِ مِنْكُمْ
09:59وہ جو دولت ہے
10:01وہ مرکوز ہو کے رہ گئی
10:02چند ہاتھوں کے اندر
10:03اور انسان سمجھتا ہے
10:10قبر کی مٹی ہی جا کر
10:12اس کا جو من ہے
10:13اس کے من کی جو آگ ہے
10:15اس کی جو حرس ہے
10:17جو حوص ہے
10:18وہ کوئی چیز ختم نہیں کر سکتی
10:22اللہ اکبر
10:23لیکن صدقہ ہے
10:24میرے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے نگاہے
10:27نبوبت کا
10:29صحبت کا صدقہ ہے
10:30اللہ اکبر
10:32حضور کے ساتھ رہنے والے حضور کے اصحاب
10:35حضور کی آل
10:37اللہ اکبر صدقہ ہے
10:38اور حضور علیہ السلام کی
10:40جو ازواج متحرات
10:42ان کو قرآن
10:42امہات المومنین کہا
10:44ان سے پوچھا کہ
10:45دنیا چاہیے
10:46یا رسول پاک چاہیے
10:47انہوں نے کہا
10:48ساری دنیا لے لو
10:49رسول پاک دے دو
10:51کتنے صحابہ اکرام ہیں
10:52حضور نے پوچھا
10:53بھی کیا چاہیے
10:54یا رسول اللہ
10:56بس کچھ نہیں چاہیے
10:56آپ چاہیے ہمیں
10:57وَمَنْ يُوْقَشُحَ نَفْسِهِ
10:59فَأَوْلَائِكَهُمُ الْمُفْلِحُونَ
11:01فرمایا کہ
11:02جن سے دولت کو
11:03کھینچ لیا گیا
11:04اللہ اکبر
11:05اللہ اکبر
11:06تو فرمایا کہ
11:07وہی فلا پا گئے
11:08تو فرمایا
11:09تم نے یہ سمجھ لیا
11:10کہ یہ بارش ہوئی ہے
11:12دنیا کی چمک
11:12چمک
11:13دمک
11:14یہ صدا رہے گی
11:15اللذی جمع
11:16مالا
11:17وعدد
11:18یہ مال
11:19مجھے بھی
11:20ہمیشہ رکھے گا
11:21اور خود بھی
11:22ہمیشہ میرے پاس رہے گا
11:24فرمایا
11:24تمہارا یہ گمان ہے
11:26تمہارا یہ خیال ہے
11:27وہ بارش ہوئی
11:29بارش ہونے کی وجہ سے
11:30فخت اللہ
11:30طبیحی نبات الارض
11:32بہت زیادہ نباتات ہوئی
11:33لیکن یہ صدا
11:35صدا سبزہ نہیں رہے گا
11:38یہ صدا جوانی نہیں رہے گی
11:39صدا کچھ نہیں رہے گا
11:42کہ وہی سبزہ ہلکہ ہلکہ
11:44اس کے اندر پیلا پانانے لگا
11:46پھر کرتے کرتے کرتے
11:47وہی گھاس بن گیا
11:49فَأَصْبَحَ حَشِيمًا تَزْرُوهُ الرِّيَاح
11:52اللہ اکبر
11:54جو اتنا حسین و جمیل
11:57باغ لگ رہا تھا
11:59کھیت لگ رہا تھا
12:00سبزہ لگ رہا تھا
12:02اب خضا آئی ہے
12:03پہلے اس کے اندر پیلا پانایا
12:05اس کے بعد بلکل سوک گیا
12:08کیسا سوک گیا
12:09کہ ہوائیں ان پتوں کو اڑا رہی ہیں
12:11اور اس گھاس کو اڑا رہی
12:13آئے آئے آئے
12:14عزتی گرامی یہ قرآن ہے
12:18یہ ہمیں سکھا رہا ہے
12:19یہ ہمیں بتا رہا ہے
12:21کہ اس زندگی پر
12:23زندگی کی نعمتوں پر
12:24اتنا زیادہ نازہ نہ ہو
12:26برتو زندگی کو
12:27کھاؤ پیو برتو
12:29یہ نہیں کہہ رہا
12:30کہ رہبانیت اختیار کر لو
12:31لیکن مرو نہیں ان کے پیچھے اتنا
12:33اتنے فیدا نہ ہو جاؤ ان کے پیچھے
12:36اتنا دن نہ لگا بیٹھو
12:38کہ تمہیں آخرت کی فکر نہ ہو
12:40جانے کی فکر نہ ہو
12:41اللہ ہو
12:42تم نے سمجھ دیا
12:43کہ شاید یہ ہمیشہ صدا رہے گا
12:45فَأَصْبَحَا شِیْمًا تَزْرُوحُ الرِّيَا
12:47وَقَانَ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرَا
12:50ساری قوت و طاقت و اقتدار
12:53اُنَارِكَ الْوَلَایَةُ لِلَّهِ الْحَقِّ
12:56وَقَانَ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرَا
12:58وہی اصل قوت مُقْتَدِرَا
13:01اصل مُقْتَدِرَا وہی ہے
13:03المال والبنون زینت الحیات الدنیا
13:07فرمایا یہ مال کیا ہے
13:09یہ بیٹے کیا ہیں
13:10فرمایا یہ دنیاوی زینت ہے
13:12یقینا یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی نعمتیں ہیں
13:15بیٹے بھی اللہ کی نعمتیں ہیں
13:17اور مال بھی اللہ تبارک و تعالیٰ کی نعمت ہے
13:21یہ مال فتنہ بھی ہے
13:23یہ اولاد بھی فتنہ ہیں
13:24انما اموالکم و اولادکم فتنہ
13:25انسان کے لیے آزمائش بھی ہے
13:27But if a person is right track and right track
13:34Then this person is right to say
13:35This person is right to say
13:37This is why we do it
13:38That
13:38God has given us from the eyes of God
13:40And that
13:42God has given us
13:44And that
13:45God has given us
13:46Quran in the end
13:47Surah of Urquhan
13:48God has our own
13:49God has given us
13:50We have our own
13:52God has given us
13:53Allah is
13:54This is the one
13:56God has given us
13:56خدایہ تو ہمیں سجدنا عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ
14:00جیسا مال عطا فرما
14:01آلِ بیتِ اتحار جیسا مال عطا فرما
14:04ان کو اللہ نے مال عطا فرمایا
14:05لیکن اس مال کے ساتھ انہوں نے دل نہیں لگایا
14:10سجدنا عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ
14:12بیرے رومہ کو بیرے عثمان بنا دیا
14:16جیشِ عسرہ کے اندر دیکھیں
14:18اونٹھوں کی قطاروں کی قطار
14:20حضرت امامِ حسنِ پاک کو دیکھیں
14:23امامِ حسنِ پاک کو دیکھیں
14:24سجدہِ پاک کو دیکھیں
14:26سجدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
14:27ایک خجور پڑھا ہوئے
14:29وہ بھی اٹھا کے اللہ کے راستے بھی دے دیا
14:31تو فرمایا
14:32کہ یہ مال اور یہ بیٹے
14:35یقیناً یہ دنیا میں
14:36اللہ تعالیٰ کی نعمتیں ہیں
14:38میرا اللہ سب کو عطا فرمائے
14:41لیکن فرمایا کہ یہ بھی یاد رکھنا
14:42کہ انہی کے اندر صرف مگر نہیں ہو جانا
14:45یا ایوالذین آمنوا
14:47فرمایا کہیں تمہارا مال
14:57تمہاری اولاد
14:58فیملی کے اندر لگے ہوئے ہو
14:59بزنس کے اندر لگے ہوئے ہو
15:01نہ اللہ کے ذکر کا پتہ ہے
15:03نہ قرآن کا پتہ ہے
15:04نہ اللہ کی یاد کا پتہ ہے
15:06نہ نماز کا پتہ ہے
15:08لگے ہوئے لگے ہوئے
15:09یا تو کام کے اندر
15:10دن بر بزنس کے اندر
15:12شام کو آئے فیملی کے
15:13بھائی کدھر وقت ہے تمہارے لئے
15:15دین کے لیے قرآن کے لیے آخرت
15:17I'm very busy
15:19in my business and my family
15:21بس اسی کے لئے لگے
15:22فرما یہ نہ ہو کہ یہ دونوں چیزیں
15:24تمہیں برباد کر دیں
15:26لَا تُلْحِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ
15:29عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ
15:30ان کی وجہ سے اللہ کے ذکر سے تم اگر
15:32دور ہو گئے
15:33فرما المال والبنون زینت الحیات دنیا
15:37بیقینا یہ دنیاوی زینت ہیں
15:39لیکن
15:40وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتِ خَيْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابٌ وَخَيْرٌ عَمَلَا
15:46فرما جو باقی رہنے والی چیزیں ہیں
15:48وہ صالحات ہیں
15:50وہ نیک آمال ہیں
15:51وہ نماز ہے
15:52وہ قرآن ہے
15:53وہ اللہ کا ذکر ہے
15:55اور وہ تسبیحات ہیں
15:57وہ صدقات ہیں
15:58خیرات ہیں
15:59خیرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابَ وَخَيْرٌ عَمَلَا
16:04یہ عمل جو ہے حمزہ کے ساتھ
16:06ایک عمل عین کے ساتھ ہوتا ہے
16:08عمل صالح یہ عمل امید
16:11خیرٌ عَمَلَا
16:12فرمایا کہ بہترین ثواب ہے
16:14اور بہترین امید ہے
16:16آپ چاہیں
16:17تو آپ یقین کریں
16:19اسی اولاد کو
16:20اور اسی مال کو
16:22اپنی قبر کے روشن اور منور کرنے کے لیے
16:24استعمال کر سکتے ہیں
16:25کیسے؟
16:26اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما
16:28اِذَا مَا تَلِنْسَانَا
16:29اِن قَتَعَنْهُ عَمَلُهُ
16:30اِلَّا مِن ثَلَاثَةٍ
16:32اِلَّا مِن صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ
16:34اَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ
16:37اَوْ وَلَدٍ صَالَحٍ يَدْعُ لَهُ
16:40رواہ مسلم
16:41سبحان اللہ
16:42فرمایا جانے والا چلا جاتا ہے
16:44جسم و روح کا رشتہ منقطع ہو گیا
16:46جو کرنا تھا وہ کر لیا
16:47لیکن فرمایا تین چیزیں باقی رہتی ہیں
16:49صدا
16:50صدقات جاریہ
16:53اس مال کو کہیں اچھی جگہ خرش کر کے چلے گئے
16:56مخلوقِ خدا کی منفعات کے لیے خرش کر کے چلے گئے
17:00کوئی کون خدوا لیا
17:01کوئی مدرسہ بنا لیا
17:03مسجد بنا لیا
17:03کچھ کر لیا
17:04فرمایا کوئی صدقہِ جاریہ کا کام کر کے چلے گئے
17:08قبر میں بھی پہنچو گے
17:10فرمایا تمہارے لیے
17:11وہ ثوابِ جاریہ جاریہ ساری رہے گا
17:13اللہ ہو اکبر
17:14علم کی خدمت کر کے چلے گئے
17:16یا اولاد کو
17:18صراطِ مستقیم پر لگا کے
17:20گامزن کر کے چلے گئے
17:21پھر دیکھو
17:22قبر کے اندر بھی
17:23اللہ تعالیٰ اس کی برکتیں
17:24اور رحمتیں آتا فرمائے گا
17:26تو فرمایا
17:26المال والبنون
17:27زینت الحیات الدنیا
17:29والباقیات الصالحات
17:31خیرن عند ربک ثوابا
17:34و خیرن عملا
17:36ازادی قرامی
17:37اتنے بڑے پلیٹ فارمز سے
17:38ہم نے زندگی کے اندر کبھی آپ کو
17:40رہبانیت کا سبق نہیں دیا
17:43جوگیپن کا سبق نہیں دیا
17:44کہ نئی نئی نئی نئی
17:46نئی نئی نئی
17:47مال نہیں جمع کرنا
17:48یہ بچھو ہیں
17:49یہ چکی کاٹ لیں گے
17:50نہیں نہیں ایسا نہیں
17:51مال اللہ کی نعمت ہے
17:52زینت الحیات الدنیا ہے
17:54یہ مال کو فضل اللہ قرار دیا ہے
17:56خیر قرار دیا ہے
17:57لیکن فرمایا
17:59کہ حلال کمایا ہو
18:00اور ٹھیک طریقے سے خرج کیا ہو
18:01اولاد اللہ کی نعمت ہے
18:03زینت الحیات الدنیا ہے
18:05لیکن اس اولاد کی صحیح تربیت
18:07قو یا ایواللدین آمنوا
18:08قو انفسکم و اہلیکم نارا
18:11وقودو ہنناس والحجارا
18:13اللہ اکبر
18:14اپنے آپ کو بھی
18:15اور اپنی اولاد کو بھی
18:17جہنم کی آگ سے بچاؤ
18:18بس حضرت گرہمی
18:19یہ پیغام ہے
18:21قرآن ہدایات ہے
18:22اس پر عمل پیرا ہوں
18:24یقین کریں
18:24دنیا بھی سور جائے گی
18:26دنیا کے اندر بھی سکون ہوگا
18:28اور آخرت کے اندر بھی سکون ہوگا
18:30سکون صرف مال سے نہیں ہوتا ہے
18:32انسان کے دل کے اندر
18:34اتمنان تب ہوتا ہے
18:35جب انسان صراط مستقیم پر چلتا ہے
18:37اللہ تبارک و تعالی
18:38قرآن ہدایات کے مطابق
18:40زندگی بسر کرنے کی
18:41توفیق عطا فرمائے
18:42قرآن کے نور سے
18:44ہمارے دلوں کو
18:45ہمارے نظر کو
18:47ہر چیز کو
18:47دونوں جہانوں کو
18:48منور فرمائے
18:49وآخر دعوانان
18:50الحمدللہ
18:51یہ قرآن
19:04لوگوں کے لیے
19:05واضح بیان ہے
19:06اور ہدایت ہے
19:08اور پرہیزگاروں کے لیے
19:10نصیحت ہے