Skip to main content
Asr e Hazir aur Ahkam e Deen

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieR8YeUZPVH_Wsunk85zRFf

Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi

Topic: Hazrat Ali RA

#AsreHaziraurAhkameDeen #muftiahsannaveedniazi #aryqtv #islam

This program is based on the statement of jurisprudence and Shariah orders, in which the questions raised by the viewers through live calls will be answered and they will be guided in Shariah according to the requirements of the modern age.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24معزز ناظرین و سامعین
00:34آج ایک مرتبہ پھر پرم اثر حاضر اور احکام دین لے کر ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:39ناظرین جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اس پرم میں ہر مرتبہ ہم ایک ٹاپک سیلیکٹ کر کے اس پہ گفتگو کرتے ہیں
00:46اس دوران آپ کی لائیو کاؤز کو بھی انٹرٹین کیا جاتا ہے
00:48آپ کی کیوریس کو بھی ڈریس کیا جاتا ہے
00:50آپ کے براہ راہ سوالات کے جوابات کتاب و سنت کی روشنی میں دیے جاتی ہیں
00:56تو ناظرین آج جو ہمارا عنوان ہے سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجہل کریم کے عنوان سے آج کا ہمارا پروگرام معنون ہے
01:05تو آج ہم حضرت علی سپیشل کے نام سے پروگرام پیش کر رہے ہیں
01:08تو پہلے سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجہل کریم کے بارے میں میں جنرل خراج عقیدت کے طور پر کچھ کلمات ارز کر دیتا ہوں
01:15پھر اس کے بعد جو اس حوالے سے کیوریز ہمیں موصول ہوئی ہیں سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجہل کریم کے حوالے سے
01:22پھر ان کیوریز کو اڈریس کریں گے ان سوالات کے جوابات دیں گے انشاءاللہ اور اس دوران آپ کی لائیو کالز کو بھی انٹرٹین کریں گے
01:29سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجہل کریم کی کیا شان ہے
01:33بلند شان کے آپ حامل ہیں آپ دیکھئے کہ آپ کا نام نامی ہی علی ہے
01:39علی کا معنی ہوتا ہے بلند
01:41تو آپ کا تو نام ہی علی ہے آپ کے نام سے بھی بلندی ظاہر ہوتی ہے
01:46اور آپ کے اس نام کی چھاپ ہمیں آپ کی پوری زندگی میں نظر آتی ہے
01:51آپ کی صیرت میں آپ کے کردار میں آپ کی شخصیت میں پرسنیلٹی میں ہمیں آپ کے نام کی واضح چھاپ نظر آتی ہے
01:59اور بلکل وہ مقولہ بجات اور پرسادق آتا ہے جو مقولہ کہا جاتا ہے
02:03کہ نام آسمانوں سے نازل ہوتے ہیں
02:08یعنی ناموں کی اپنے مسمع سے ایک خاص مناسبت ہوتی ہے
02:12تو سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجہل کریم ایسی شخصیات کو جب ہم دیکھتے ہیں
02:17تو واقعی یہ بات درست نظر آتی ہے کہ ناموں کی مسمع سے مناسبت ہوتی ہے
02:22تو سیدنا مولا علی کا نام ہے علی علی کا معنی بلند
02:25تو آپ کی شخصیت ہمیں بلند نظر آتی ہے
02:28آپ کی سیرت ہمیں بلند نظر آتی ہے
02:30آپ کا کردار ہمیں بلند نظر آتا ہے
02:33اور آپ کی زندگی کی جتنے گوشیں ہیں
02:36آپ دیکھیں جس گوشیں میں آپ سیدنا علی کرم اللہ تعالی وجہل کریم کو دیکھیں
02:40تو وہاں پر آپ کس نام نامی کی جھلک آپ کو نظر آئے گی
02:43کہ علی آپ کو علی نظر آئیں گے
02:45علی آپ کو بلند نظر آئیں گے
02:46جس زاویے سے آپ علی کو دیکھیں گے وہ آپ کو علی ہی نظر آئیں گے
02:51اور یہ بھی ایک لطیف بات ہے
02:52کہ حضرت علی جو ہے یہ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام بھی ہے
02:57العالی
02:58تو یہ جو اسم آدم کے حوالے سے بعض مشایق فرماتے ہیں
03:02تو بعض مشایق جو اسم آدم تجویز کرتے ہیں
03:05تو تجویز نام کے اعتبار سے کر رہے ہوتے ہیں
03:08کہ بندے کے نام کے جو آداد ہوتی ہیں
03:11تو انہی آداد کے حامل اللہ تعالیٰ کے کسی صفاتی نام کو
03:16اسم آدم کے طور پر پڑھا جاتا ہے
03:18اس کے لئے تجویز کیا جا رہا ہوتا ہے
03:19تو سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجہ القریم کا تو خود نام ہی علی ہے
03:24تو ان کو تو اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام علی ہی اسم آدم ہے
03:28ان کے حق میں اور ویسے بھی اللہ کا صفاتی نام علی جو ہے
03:32یہ اسم آدم کے بارے میں جو اقوال ہیں ان میں بھی
03:35علی بھی اسم آدم کے طور پر ہے
03:37اور اس پر جائے وہ شواران بقاعدہ اشعار بھی کہے ہیں مادی میں
03:42اور اللہ تعالیٰ کی جو یہ صفت ہے علی علی
03:46یہ صفت کیا ایک خاص پرتو اس کی خاص تجلی
03:50ہمیں سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجہ القریم میں نظر بھی آتی ہے
03:54بلکہ الاسماع الحسنہ پہ جو کتابیں لکھی گئی ہیں
03:58جو آئمہ دین نے بقاعدہ کتابیں لکھی ہیں
04:00اللہ کے ناموں پر
04:01تو اس پہ جب وہ کلام کرتے ہیں
04:03جیسے بالخصوص امام غدالی راہی محلنہ ہوں
04:05یا امام رازی راہی محلنہ ہوں
04:07یا امام کرتبی راہی محلنہ ہوں
04:09یا قادی بن عربی مالکی ہوں
04:10یا دیگر حضرات
04:12یہ مشاہد جب کتابیں لکھتے ہیں
04:14تو اگر آپ ان کی کتابیں اٹھائیں گے
04:15تو آپ اس میں دیکھیں گے
04:16جب وہ الاسماع الحسنہ پہ کلام کرتے ہیں
04:18تو مختلف اعتبارات سے کلام کرتے ہیں
04:21یعنی اللہ کے اس نام کا لغوی معنی بھی بتاتے ہیں
04:24اس کا استعلاحی معنی بھی بتاتے ہیں
04:26وہ کہاں کہاں وارد ہوا ہے
04:27کہ ناصار میعہ اس پہ بھی بات کرتے ہیں
04:29پھر اس کے بعد وہ بقاعدہ اس پہ بھی بات کرتے ہیں
04:32حضر عبدی منہ
04:34بندے کا اللہ کے اس نام میں سے حصہ
04:38پھر اس کے بعد وہ اس پہ کلام کرتے ہیں
04:40کہ بندے کو کیسا ہونا چاہیے
04:42بندہ مومن کو جو کامل الایمان ہے
04:44وہ کیسا ہو
04:45اس نام سے اس کی کیا مناسبت ہونی چاہیے
04:47اللہ کے اس نام سے
04:49اور اللہ کے اس نام سے
04:50اسے کیا فیض حاصل ہونا چاہیے
04:52وہ فیض اس نے کس طرح حاصل کرنا ہے
04:54اور شیخ عقبر ابن عربی رائم اللہ کی بھی بقاعدہ
04:57So,
05:00then,
05:01,
05:05,
05:09and
05:11,
05:13,
05:15,
05:17,
05:19,
05:21,
05:23,
05:25,
05:27عليه وسلم نے آپ کو کیا پیارے
05:29القاب سے ارشاد فرمایا سجدنا مولا
05:31علی کو اللہ کے محبوب نے فرمایا
05:33تھا انت منی وانا منکا
05:35صحیح حدیث ہے جس میں اللہ کے
05:37محبوب نے فرمایا تم مجھ سے ہو
05:38میں تم سے ہوں تو اس علی کی
05:41کیا بات کی جائے کہ جیسے اللہ کے محبوب
05:43یہ فرمائیں کہ تم مجھ سے ہو اور میں تم سے ہوں
05:45ان کے لئے کتنا بڑا شرف
05:47کتنا بڑا عزاز ہے اور ان کی
05:49عظمت کا کتنا بلند حوالہ
05:51ہے یہ کہ اللہ کے محبوب علیہ السلام
05:52He comes with his along and replies, through his song again.
05:57Then, his
06:21in the professions of Allah
06:48What Pake says
06:49। । । Λ ﷺ ﷺ
06:55। । । । । । ॹarrī Hawaii wa- Zel monte
06:58। । ॹR wa- TV
06:59। । । । । । । । । १
07:02। । । । ॥
07:03
07:04। । ॥
07:05foreign
07:11foreign
07:17foreign
07:29foreign
07:33Okay, I'll give you a question.
08:03He said to me,
08:33...
09:03فرماتے ہوئے چونکہ حضرت علی جو ہے وہ شجاعت کے دھنی تھے وہ دادے شجاعت
09:08میدان میں دیتے تھے مردے میدان تھے حیدر کرار تھے تو ان کو محسوس ہوا
09:13کہ مجھے جا کے جنگ میں میدان میں دادے شجاعت دینی چاہیے یہاں تو میں
09:17عورتوں اور بچوں میں رہوں گا تو اللہ کے محبوب کی بارگاہ میں حاضر
09:20ہوئے اور گریہ کرتے ہوئے عرض کیا ہے کہ حضور مجھے عورتوں اور بچوں میں
09:23چھوڑ کے جا رہے ہیں تو اللہ کے محبوب نے کیا پیاری بات فرمائی
09:26آپ نے دل جوئی فرماتی ہو کیا فرمایا کیا تم اس بات پر راضی نہیں
09:30کہ تمہاری مجھ سے وہ نسبت ہے جو حارون کی موسیٰ سے نسبت تھی
09:34اللہ یہ اللہ نبی آبادی کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے یعنی حارون
09:39علیہ السلام نبی بھی تھے لیکن تم نبی نہیں ہو میرے بعد نبوت کا
09:42دروازہ بند ہے تو یعنی آپ نے کیسے دل جوئی فرمائی اور کس طرح
09:46ان کو پیار سے آپ نے یہ بات فرمائی ایسی کیا سیدنا رسول اللہ
09:50نے وہ غدیر خم کا موقع جب آپ نے فرمایا من کنتو مولا فعلی
09:54مولا جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے کیا پیارے
09:58کلمات آپ نے سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجہ القریم
10:02کے لئے رشاد فرمایا تو حضرت علی کی کیا بلند شان ہے ایک کالر ہے
10:05شامل کرتے ہیں پھر اس پر بات کرتے ہیں السلام علیکم
10:09اللہ کی رحمت ہے الحمدللہ جی فرمائیے
10:14ایک سو
10:22میں چاہتا ہوں اپنے زندگی کندر میں قبر بنوال ہوں
10:26ٹھیک ہے میں ارز کرتا ہوں
10:28جی میں ارز کرتا ہوں اور
10:37ٹھیک ہے
10:55میں جب جوابات دوں گا کالرز کے تو آپ کے جواب کو بھی شامل کروں گا آپ کنیکٹ رہیے گا
11:02دی ناظرین تو میں گزارش کر رہا تھا سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجہ القریم کی شان
11:20حضرت مولا علی کی شان دیکھئے کہ حضور جانعالم علیہ السلام نے اپنی سب سے لادلی شہدادی شہدادی کونین سیدہ فاطمہ ظہرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاج ہے وہ آپ سے فرمایا آپ کے حبالہ اقت میں دیا اور آپ کے بطن سے شہدادی کونین کے بطن سے پھر آپ کے شہدادے پیدا ہوئے امام حسن مشتبہ رضی اللہ عنہ امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں
11:44تو حضرت علی کی بلندی آپ دیکھئے کہ حضرت علی خود ولیوں کے سردار ہیں حضرت علی کی زوجہ جنتی خواتین کی سردار ہیں حضرت علی کے شہدادے جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں اور حضرت علی جس گھر کے اندر ہیں وہ حضور جانعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضور جانعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو نبیوں رسولوں کے سردار ہیں کل مخلوق کے سردار ہیں افضل الخلق ہیں
12:07So how similar colors are the building
12:11So what about the sense of such a 충救 me
12:14He must be balanced
12:16Horn of the physical
12:19So how much sun 경
12:32That if thousand three rocks
12:33That the first überall
12:35So youknow
12:37. . . . .
13:07I will tell you
13:09I have asked for a question
13:14that I have given my husband
13:16three times of murder
13:20I will do it again
13:24I will do it again
13:26I will do it again
13:28but I will do it again
13:30I will do it again
13:32I will do it again
Comments

Recommended