Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatiha.
00:30is our power that we must have been
00:38...
00:41...
00:42...
00:43...
00:44...
00:44...
00:44...
00:45...
00:47...
00:48Al-Azim Abba Hanifa رضی اللہ تعالی عنہ نے
00:50قرآن و حدیث سے
00:52اپنے اصولوں کے مطابق
00:54جو مسائل اخذ کیے
00:55اس کو فقہ حنفی سے تعبیر کرتے ہیں
00:58آپ کے دو شاگر تھے
00:59امام ابیوسف امام محمد
01:01انہوں نے بھی آپ کے ساتھ مل کر
01:03فقہ حنفی کو مکمل طور پر
01:05مدون کیا اور پھر آگے
01:07دیگر آپ کے شاگردوں نے
01:09اور متابعین نے اس کی خدمت کی
01:11اور یہ خلاصہ آپ کے سامنے ہے جس کو آپ
01:14الحمدللہ
01:15ویک میں دو دفعہ ہم سے سنتے ہیں
01:17اور بے شمار علماء بیان کر رہے ہیں
01:19اور اسے آپ جان سکتے ہیں
01:20کہ اس کے کتنی جامعیت ہے
01:22کہ قیامت تک انشاءاللہ جتنے مسائل آتے رہیں گے
01:25اس کا حل فقہ حنفی پیش کرتا رہے گا
01:28ایک بھائی نے
01:29question کیا کہ نماز جنازہ میں
01:31کہا جاتا ہے کہ جب سلام پھیرنے لگیں
01:33تو ہاتھ چھوڑ کر سلام پھیریں
01:35اور وہ کہتے ہیں کہ علماء
01:37اس کی logic یہ بیان کرتے ہیں
01:38کہ جہاں کچھ
01:40تکبیر کے بعد پڑھنا ہے
01:42وہاں ہاتھ بندہ رہے گا
01:43جہاں نہیں پڑھنا وہاں کھول دیتے ہیں
01:46تو لہٰذا آخر کے اندر
01:49چونکہ پہلی تکبیر کے بعد پڑھنا ہے
01:50دوسری تیسری کے بعد چوتھی کے بعد نہیں ہے
01:52تو ہاتھ کھول دیتے ہیں
01:53اب یہ قیاس کرتے ہوئے کہتے ہیں
01:55کہ پھر یہ بتائیں
01:56کہ جب ہم نماز میں
01:58قائدہِ اخیرہ میں بیٹھتے ہیں
02:00تب بھی تو ہم ہاتھ کھول دیتے ہیں
02:03حالانکہ اس کے بعد پڑھنا ہوتا ہے
02:05کہ اتیاد پڑھتے ہیں
02:06درشی فید دعا ہے
02:07تو ان دونوں میں فرق کیوں ہیں
02:10دیکھیں پہلی بات یاد رکھیں
02:11کہ عبادات جو ہیں
02:12وہ قیاساً ثابت نہیں ہوتی ہیں
02:15قیاس کا مطلب
02:16ایک سے کوئی نتیجہ خص کر کے
02:18ایسے ہی کسی اور کے لیے حکم ثابت کر دینا
02:21یہ عبادات میں نہیں چلتا
02:24کیونکہ عبادات کے بارے میں
02:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:28تفصیل بیان کریں گے
02:30انہیں افعال مشروعہ کہتے ہیں
02:32اگر آپ سمجھ پائیں تو
02:33افعال مشروعہ وہ افعال ہوتے ہیں
02:35کہ جن کا تعارف صرف شریعت پیش کرتی ہے
02:38عقل سے آپ اس کا ادراک نہیں کر سکتے ہیں
02:41اب میں آپ سے کہتا ہوں
02:42کہ آپ حدیثیں ہٹا دیں
02:44اب آپ بتائیں نماز کیسے ادا کرنی ہے
02:46حدیثیں ہٹا دیں بتائیں
02:48فجر کی کتنے رکعت ہوں گی
02:49زہر عصر مغرب عشاء
02:51یہ آپ نہیں بتا سکتے
02:52شریعت بتائے گی
02:53ایسی زکاة کیسے ادا کرنی ہے
02:55نکاح کیسے ہوگا
02:56تجارت کیسے کرنی ہے
02:57شریعت بتاتی ہے
02:58تو لہذا جب یہ تعارف موقوفی شریعت پر ہے
03:01تو پھر ہم اسی کے مطابق فیصلہ کریں گے
03:04اور ہم یہ نہیں دیکھیں گے
03:05کہ آگے کیا معاملہ ہو رہا ہے
03:10تو اس لیے
03:11اچھی طریقے سے یاد رکھیں
03:12کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:14نے جیسا تعارف پیش کیا
03:15پھر اگر کوئی چیز رہ گئی تھی
03:17علماء نے غور و تفکر کر کے بیان کر دیا
03:19اس کو اسی کے اوپر آپ دیکھیں گے
03:21کسی اور عبادت کو قیاس نہیں کریں گے
03:24اس کے لیے الگ احکام
03:25الگ طریقے نبی کریم نے بتائے
03:27اس عبادت کے لیے علیدہ بتائے
03:28امی دے کے آپ بات سمجھ گئے ہوں گے
03:30کسی بھائی نے پوچھا تھا
03:32کہ میں یوکے سے مدینہ
03:34مستقل رہائش رکھنا چاہتا ہوں
03:36یعنی منتقل ہونا چاہتا ہوں
03:37تو آپ کیا مشورہ دیتے ہیں
03:40اب یہ کوئی شرع حکم تو نہیں تھا
03:42لیکن بہار المشورہ تھا
03:43تو میں آپ کو مشورہ یہی دیتا ہوں
03:51انہوں نے مدینہ منورہ کی
03:54مستقل رہائش کو
03:57غیر مناسب قرار دیا ہے
03:59غیر مناسب اس لیے قرار دیا
04:01کہ جب ہم کبھی کبار جاتے ہیں
04:03تو ذوق بھی باقی رہتا ہے
04:05عدب اور احترام بھی باقی رہتا ہے
04:06لیکن اب جب ایک چیز کو ہم بار بار دیکھتے ہیں
04:09اسی مقام پر رہتے ہیں
04:11تو پھر یہ طبیعت انسانی کا تغازہ ہے
04:13کہ وہ احتیاط قائم نہیں رہتی
04:15وہ خوف قائم نہیں رہتا
04:17نکل جاتا ہے اور انسان
04:18مختلف حرکتیں کرتا ہے
04:20ایسی صورت میں جبکہ مدینہ منورہ
04:23مستقل رہائش اختیار کر کے
04:24انسان کی کیفیات بدل جائیں
04:26اور وہ اس میں خدا نہ خواستہ گناہ کے معاملات بھی کرنے لگے
04:29بے عدبی کا بھی کھل کر ارتکاب کرنے لگے
04:32یہ اس کی ایمان کی
04:34موت بھی ثابت ہو سکتی ہے
04:36اس لیے آپ یہ دیکھیں
04:37کچھ لوگ اگر زیادہ مدینہ منورہ میں
04:40رہائش اختیار کریں
04:41عمرے کے لیے حج کے لیے جاتے ہیں
04:43تو مدینہ چلے جاتے ہیں
04:44تو ایک دو دن تو بڑی احتیاط ہوتی ہے
04:46اس کے بعد چیخنا چلانا
04:48لڑائی جھگڑا گیم کھیلنا
04:50اور سگرٹے پینا
04:52دیگر کام آپ دیکھیں
04:53صرف آڑ دن وہ وہاں کی مکمل
04:56عدب اور بابندیہ اختیار نہیں کر پاتے
04:59جو مستقل رہائش رکھے گا وہ
05:00لیکن یہ عوام کے لیے ہے
05:02اور امام اعظم کا قول بھی عوام کے لیے
05:04خواست سے مستثنہ ہیں
05:06اگر کوئی ایسے ہیں کہ بڑے علماء ہیں
05:08اولیاء عظام ہیں
05:10مشتہدین ہیں
05:11اپنے نقص پر غالب ہیں
05:12ان کی فیملی بھی
05:13ان کی تربیت یافتہ ہے
05:15اور وہ وہاں جا کے مکمل طور پر
05:17عدب اور احترام قائم رکھ سکتے ہیں
05:19تو پھر ٹھیک ہے
05:20لیکن یہ بہت ہی کم ہوتا ہے
05:22اس لئے ہمارا مشورہ ہوتا ہے
05:23کہ آپ اگر چاہیں
05:24کسی اور سٹی کے اندر رکھ لیں
05:26مدینہ کے علاوہ رہائش رکھ لیں
05:27جو قریب ہو
05:28اور پھر مدینہ میں
05:29اسی طریقے سے آتے جاتے رہیں
05:31یہ بہتر ہے
05:31مدینہ میں مستقل رہائش
05:33نہ رکھی جائے
05:34کہ اس کی تجلی برداشت کرنا
05:36ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے
05:38ایک بھائی نے فرمایا
05:39کہ بیٹیوں بہنوں کے
05:40مناسب رشتے نہ آنے کے باعث
05:42اگر بچیاں
05:43اس حد تک پہنچ جائیں
05:44کہ سفید بال بھی نکل آئیں
05:46اور والدین بھی بہت پریشان ہیں
05:48تو کیا والدین
05:50اور اس بچیوں کے ان کے بھائی
05:52گناہگار ہوں گے
05:55دیکھیں اگر وہ دیانہ دارانہ
05:56کوشش کرتے رہے تھے
05:58اور واقعی رشتے آئے
06:01لیکن ایسے نہیں تھے
06:02کہ جو بچیوں کے لائق ہوں
06:04اس وجہ سے رد کیا گیا تھا
06:06اور اس میں بچیاں
06:07اوور ایج ہو گئی ہیں
06:08تو بالکل گناہگار نہیں ہوں گے
06:10کیونکہ وہ کوشش ہی کر سکتے تھے
06:12اور بچیوں کے لیے
06:13اچھے رشتوں کی تلاش
06:14ماں باپ کی بھائیوں کی
06:15ذمہ داری ہوتی ہے
06:16وہ اس ذمہ داری کو پورا کر رہے تھے
06:18تو کوتاہی کہاں ہوئی
06:19اور جب کوتاہی نہیں ہوئی
06:21تو پھر اس میں کوئی گریفت نہیں ہے
06:22لیکن بعض وقت صورتحال یہ ہوتی ہے
06:24کہ بچیاں جوب کر رہی ہیں
06:25تو ماں باپ اس لئے ان کی شادی نہیں کرتے
06:28کہ پھر ان کی شادی کر دیں گے
06:29اپنے گھر کی ہو جائے گی
06:30تو پھر ارننگ بند ہو جائے گی
06:31تو ان کو مستقل جوب کرواتے رہتے ہیں
06:35بلکہ ان کے پیسے سے
06:36دوسری بچیوں کی اور بھائیوں کی شادیاں ہو رہی ہیں
06:38بعض وقت بڑی بہن بچاری رہ جاتی ہے
06:41تو یہ بڑا غلط رویہ ہوتا ہے
06:43ایسی کچھ بچیاں ہمیں
06:44کچھ نہیں بہت سے بچیوں نے
06:46ہمیں میل کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں
06:48کہ مفتی صاحب ہم اپنے ماں باپ کو کیسے سمجھائیں
06:50کہ ان کو پروہ ہی نہیں ہے
06:51کہ ہماری عمر بڑھ رہی ہے
06:53کسی سے کہنا کہ بھی ہماری بچیوں کے رشتے بتا دیں
06:55یہ کوئی ایسی ہماری حرکت نظر نہیں آتی
06:57حتیٰ کہ ہم آور ایج ہوتے چلے جا رہے ہیں
06:59اگر ایسی غفلت ہے
07:01تو پھر یہ بھی اس میں بھی گریفت ہوگی
07:03کسی صورت یہ ہوتی ہے
07:04کہ اچھے رشتے آ رہے ہیں
07:05لیکن بہت ہی اچھا ہونا چاہیے
07:07یہ ہمارے برابر کے نہیں ہیں
07:09نہیں جی یہ ہمیں تھوڑی تھوڑی باتوں پر
07:10اچھے اچھے رشتوں کا رد
07:11اور اس طریقے سے اپنی ایگو
07:13اور اپنی انانیت کو بنیاد بنا کر
07:16بچیوں کو قربان کرتے رہے
07:17حتیٰ کہ پھر ایک وقت ایسا آیا
07:19بچیوں تھوڑے اوور ایج ہوئیں
07:20اب اچھے رشتے آنے بند ہو گئے
07:22تو اب ہم کیا کریں
07:23اب رشتے نہیں آ رہے
07:24تو پہلے جب آ رہے تھے
07:25تو آپ نے کیوں
07:26اتنے زیادہ اس میں کنڈیشنز لگا دیں
07:29کہ اچھے اچھے رشتے چلے گئے
07:30اس میں یقیناً یہ لوگ قابل گریفت ہوں گے
07:33اس صورت میں گناہگار ہو سکتے ہیں
07:35ورنہ اگر پوری کوشش کیے
07:36جیسے آپ کو بتایا
07:37تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
07:39ایک کولر ہمارے ساتھ ہیں
07:41پہلے کول لیں گے
07:42السلام علیکم
07:43علیکم السلام
07:44جی بہن
07:46مفتی صاحب میرا ایک فیٹسل ہے
07:47کہ کبرستان میں جب ہم جاتے ہیں
07:49تو ہم کبر کے
07:52سیسلی شکل پہ
07:54سیسلی سائٹ پہ کھڑے ہوکے پڑھتے ہیں
07:56پڑھنا چاہیے پیروں کی طرف
07:58اور دوسرا ہم وہاں جا کے
07:59جب پڑھے ہوتے ہیں
08:00تو ہم نے جھوٹا پہنا ہوتا ہے
08:02سپارہ ہاتھ میں ہوتا ہے
08:04تو اس سے ریلیٹڈ بتا دیں
08:05ٹھیک ہے
08:07میں ارز کرتا ہوں
08:08ایک اور کولر ہیں
08:09السلام علیکم
08:11بالیکم السلام مفتی صاحب
08:12مفتی صاحب میرے دو سوال ہیں
08:14میرے پہلا سوال ہے
08:15کہ میں ایک سرکاری ادارے میں کام کرتا ہوں
08:18وہاں پر ہم کچھ
08:19شیل پرچیز کا کام کرتے ہیں
08:21تو وہاں پر میں تین پیمنٹس ڈیل کرتا ہوں
08:23ایک ہمیں ڈیلی اکاؤنٹ میں جمع کروانی ہوتی ہے
08:25اور ایک منتری
08:26تیسری ایک فکس آمانٹ ہوتی ہے
08:28جو آفس کے روٹین اخراجات کے لیے ہے
08:30جب وہ فکس آمانٹ ختم ہونے کے قریب ہوتی ہے
08:32تو میں فائننس آکاؤنٹ سے رقم
08:34دوبارہ لینے کے لیے
08:35جو ہے کیش چلاتا ہوں
08:36جو دس سے پندرہ دن لگ جاتے ہیں
08:38اس دورہ روٹین کے معاملات چلانے کے لیے
08:40وقتی طور پر
08:41وہ باقی دیلی
08:42یا منتری والی پیمنٹ کے
08:44یا اپنی جیب سے خرچ کرنا
08:45کیسا ہوگا
08:46کہ جب وہ فکس پیمنٹ آئے گی
08:48تو میں وہ
08:48دوبارہ جمع کروا دوں گا
08:50اور کبھی اپنی ضرورت کے لیے
08:51وہ پیسے استعمال کرنا
08:52کے بعد میں اپنی جیب سے شامل کر دوں گا
08:54جبکہ آدارہ بھی اس بات سے واقع ہو
08:57ٹھیک ہے
08:57دوسرا سوال ہے
08:59سیری نماز یا جہری کی
09:00تیسری یا چوتھی رقعات میں
09:02اگر سپیکر نے
09:03امام صاحب کی قراب کی آواز
09:04بازیاں سنائی دے
09:05تو کیا حکم ہوگا
09:07ٹھیک ہے
09:09میں عرض کرتا ہوں
09:10بہن نے فرمایا
09:12کہ کبھی ہم قبرستان جاتے ہیں
09:14پہلی بات تو یہ
09:14کہ میری بہنوں
09:15آپ قبرستان نہ جائیں
09:17اگرچہ جانا جائز ہے
09:19آپ کے لیے
09:20یہ جو حدیثوں کے اندر
09:21منع کیا گیا ہے
09:22یا علماء منع کرتے ہیں
09:23یہ ان عورتوں کے لیے ہے
09:24کہ جو بے پردہ باہر نکلیں
09:26محرم کی اجازت کی بغیر جائیں
09:28راستہ پر امن نہ ہو
09:30یا قبرستان جا رہی ہیں
09:32تو وہاں مردوں
09:33عورتوں کا اختلاط ہوگا
09:34یا وہ قبر پہ بیٹھ کر
09:36وہ جزا اور فضا کریں گی
09:38رویں گی پیٹیں گی
09:39اور مبالغہ آرائی کے ساتھ
09:41مردے کے اوصاف ظاہر کریں گی
09:43ان چیزوں کی وجہ سے
09:44منع کیا جاتا ہے
09:45لیکن اگر کوئی بہن
09:47پوری کورڈ ہو کر
09:48جاتی ہیں
09:49تو بہرحال اس کی گنجائش ہے
09:51ٹھیک ہے نا
09:51اس میں اختلاف کوئی کر سکتا ہے
09:53لیکن دلائل ہیں اس کے اوپر
09:54اس کی گنجائش ہے
09:55لیکن اس کے باوجود
09:57ہم یہ کہتے ہیں
09:58کہ مستحب یہی ہے
09:59کہ خاتون اپنے گھر سے
10:00ایسالِ ثباب کرے
10:01اگر چاہ راستہ پورا من ہے
10:02پھر بھی وہاں پر نہ جائیں
10:04ٹھیک ہے نا
10:05اگر ایسا ہے
10:06کہ آپ کئی راستے سے گزر رہی ہیں
10:07اور قبرستان آگیا
10:09رکھ کر آپ نے
10:09فاتحہ وغیرہ پڑھ دی
10:11والدین کی قبر پر
10:12یا کچھ سسٹر ہیں
10:13ان کے ہزبینڈ فوت ہو گئے ہیں
10:14تو وہاں تھوڑے دی ٹھہر جائیں
10:15اسی گنجائش ہے
10:17پہلی بات تو یہ ہے
10:18دوسری بات یہ
10:18کہ چلے اگر آپ چلے گئی ہیں
10:19تو یہ کہتی ہے
10:21کہ قبرستان میں
10:23مردے کے فیس کے پاس
10:24کھڑو کے پڑھنا چاہیے
10:25اے پیروں کے پاس
10:26دیکھیں انسب یہ ہوتا ہے
10:27کہ آپ اس طرح آئیں
10:29پیروں کی طرف سے آئیں
10:30تو سر کی طرف سے نہ آئیں
10:31پیروں کی طرف سے آ کر
10:32ان کے سینے کے سیدھ میں کھڑے ہوں
10:35اس طرح
10:35کہ آپ کی پیٹ کعبت اللہ کی طرف ہو
10:38ٹھیک ہے
10:39تھوڑے فاصل سے کھڑے ہو جائیں
10:40اور پھر آپ قرآن وغیرہ
10:41جو پڑھنا چاہیں
10:42پڑھیں
10:42یہ بہتر طریقہ ہوتا
10:44اور یہی مذہرات کی
10:45حاضری کیلئے بھی
10:45اختیار کرنا چاہیے
10:47دوسرے انہوں نے فرمایا
10:48کہ ہاتھ میں کر سپارہ لے کے پڑھ رہے ہیں
10:50تو کیا جوتے پہنے پہنے پڑھ سکتے ہیں
10:52جی بالکل پڑھ سکتے ہیں
10:53اس میں کوئی بیعدوی کا پہلو نہیں ہے
10:55جیسے نماز جنازہ کے بارے میں
10:56کہا جاتا ہے
10:57کہ جوتے پہن کے بھی آپ پڑھ سکتے ہیں
10:59جوتے اتار کے
11:00ان پر کھڑے ہو کر بھی پڑھ سکتے ہیں
11:01برہنہ پا بھی پڑھ سکتے ہیں
11:03اب قبرستان کے اندر
11:05چونکہ مٹی ہوتی
11:06کیڑے مکوڑے بھی ہو سکتے ہیں
11:07پیر میں کارڈ بھی سکتے ہیں
11:08اس لئے جوتے پہنے پہنے پڑھیں
11:09تو کوئی حرج نہیں ہے
11:11بالکل آپ پڑھ سکتے ہیں
11:12بچے نے کہا
11:13کہ کسی سرکاری ادارے میں ہیں
11:15سیل پرچیز ان کے ذمہ داری ہے
11:16کچھ ڈیلی اماؤنٹ ہوتا ہے
11:19جو ان کو اکاؤنٹ وغیرہ میں
11:20ڈالنا ہوتا ہے
11:21کچھ منتلی ہوتے ہیں
11:22اور کچھ ایسے ہوتے ہیں
11:23جو روزانہ کے استعمال کے ہوتے ہیں
11:26تو کبھی ایسا ہوتا ہے
11:27کہ روزانہ کے استعمال
11:28جو یہ لیتے ہیں
11:29وہ رقم نہیں ہوتی
11:30تو یہ منتلی والے سے
11:31یا ڈیلی والے سے لے لیتے ہیں
11:32اور اس سے اس کو کان کرتے ہیں
11:34کیا یہ صحیح ہے کیا نہیں
11:35اور دوسرے نے کہا
11:36کہ اپنے ذاتی استعمال میں
11:38میں اس کو لے سکتا ہوں یا نہیں
11:39ادارے کو پتا ہے
11:40کہ کیا ہو رہا ہے
11:41دیکھیں مسئلہ یہ ہے
11:42کہ اگر ادارے کا پیسہ
11:43ادارے کے لیے استعمال کرتے ہیں
11:45تو سب سے پہلے تو یہ دیکھیں
11:46کہ وہ illegal ہے کے نہیں
11:47وہ ممنوع ہے کے نہیں
11:49تو اگر ممنوع نہیں ہے
11:50آپ منتلی والے میں سے
11:52کسی میں سے لے کر
11:55کچھ اخراجات نکال سکتے ہیں
11:56بعد میں جب ملے گا
11:57تو آپ اس میں ڈال دیں گے
11:59اور اس میں کوئی illegal چیز نہیں ہے
12:01ممانعات نہیں ہے
12:02ادارہ بھی جانتا ہے
12:03officer جانتے ہیں
12:04تو اس کی گنجائش نکلے گی
12:06لیکن اپنے ذاتی استعمال میں
12:08آپ بالکل نہیں لے سکتے
12:09چاہے اس کی permission بھی دے دیں
12:10کیونکہ وہ آپ کا ذاتی مال نہیں ہے
12:12اور ادارے والوں کو
12:14اپنے ذاتی استعمال کے لیے
12:16permission دینے کی بھی
12:17اجازت نہیں ہوتی ہے
12:18لہٰذا اپنے ذاتی استعمال کے لیے
12:20بالکل بھی نہ کریں آپ
12:21وہ اپنے ہی جیب سے کریں
12:22یہ بالکل غلط ہوگا
12:23چاہے آپ کا ارادہ ہوں میں
12:24بعد میں رکھ دوں گا
12:25آپ استعمال کرو
12:26اور آپ کو موت آگئی
12:27اور کسی کو پتہ ہی نہیں
12:28وہ پھر رہ جائے گا
12:29اور ہو سکتا ہے
12:30کہ پھر کوئی جمع بھی نہ کروائے
12:32اور یہ پھر آخرت میں
12:34آپ کو حساب و کتاب دینا ہوگا
12:35اللہ کا خوف رکھنا چاہیے
12:37یہ ایک امانت ہوتی ہے
12:38امانت جب آپ کے پاس ہے
12:39تو آپ اس کو بالکل استعمال
12:41ذاتی استعمال میں نہیں لے سکتے ہیں
12:43اس سے آپ کو اشتناب کرنا ہوگا
12:46ایک مختصر سا بریکلیں گے
12:47ہمیں یقین ہے
12:48آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
12:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:51پہلے دو کالرز ہیں
12:52سلام علیکم
12:55وآلیکم سلام مفتی صاحب
12:57جی وآلیکم سلام
12:59مفتی صاحب میرا سوال
13:00یعنی کہ پہلا سوال یہ ہے
13:02کہ ایک یعنی کہ
13:03بچہ پیدا ہوا ہے
13:04آپ فرماتے ہیں کہ ان کو
13:06یعنی کہ دو سال
13:07یعنی کہ دودھ پیلانا چاہیے
13:09یعنی کہ دوسرا جب جلتی
13:11یعنی کہ بچہ پیدا ہو
13:12یعنی کہ اس کی عمر
13:13ابھی تک دو سال نہ ہوئی ہو
13:15تو ہم یعنی کہ
13:16اس کو دودھ پلا سکتے ہیں
13:18یا نہیں پلا سکتے ہیں
13:20مطلب دوسرا بچہ
13:21کیا حمل ٹھہر گیا یوں
13:23جی جی
13:24یعنی کہ دوسرا بچہ
13:25بھی پیدا ہو گیا
13:26یعنی کہ پہلے کی
13:27یعنی کہ وہ
13:28ابھی پیدا ہوئی ہے
13:29دوسرے کی
13:29یعنی کہ ابھی دو سال
13:31یعنی کہ عمر
13:31نہیں ہوئی ابھی تک
13:33Okay
13:35You're going to ask the microphone at the second one?
13:37Do you need to ask them?
13:39Yes, do you need to ask them?
13:41Do you know the question?
13:44Yes, the question is
13:46What is the case here?
13:49Yes
13:51Let's drop in it
13:52Let's call it
13:53Assalamualaikum
13:56Waalaikumsalam
13:56Yes
14:00Yes, I have asked
14:02Yes, I asked
14:04If you were asking
14:05When the
14:08The
14:08The
14:08The
14:08The
14:09The
14:09The
14:10The
14:10The
14:12The
14:13The
14:13The
14:13The
14:13The
14:13The
14:29The
14:30The
14:57that 5-6 people here 5-6 people here
15:00easily you can listen to this
15:04if you have to do this
15:06if you have to do this
15:07if you have to do this
15:07that you have to listen to this
15:09but if you have to listen to this
15:10but if you have to do this
15:13so you have to do this
15:15so you have to know that
15:16that in Fajr in
15:17Mughrib in
15:18Işah in
15:18Iseh Jumay
15:19Iseh Idain
15:20in the end
15:20Jahar in
15:21Imam for
15:22and in
15:23Zohar Asr in
15:24Iseh in
15:25Iseh in
15:26Iseh in
15:26Yuhi Zohar
15:27Zohar کے
15:29مغرب کی
15:29نماز ہے
15:30اس میں
15:30تیسری رکعت ہے
15:31اور
15:32Işah کے اندر
15:33تیسری چوتھی ہے
15:34اس میں بھی
15:34سر ہوتا ہے
15:35تو اس میں
15:36آواز
15:36بعض اوقات
15:37یہ
15:37سپیکر کے ذریعے
15:38دوسروں تک پہنچ رہی ہے
15:39اس منہ سے
15:40سائل
15:40کوئسن کرتا ہے
15:41کہ تو
15:41بظاہر جہر بن گیا
15:42اور حکم شرع یہی ہے
15:44کہ اگر
15:44سری نماز کے اندر
15:45آپ نے
15:46کم از کم
15:46ایک آیت
15:47جہر کے ساتھ
15:48پڑ دی تو
15:49سردہ صاحب
15:49واجب ہو جاتا ہے
15:50تو کیا حکم شرع ہوگا
15:52دیکھیں یہ
15:53مسئلہ تو
15:53بہرحال ہے
15:54اس دور کے اندر
15:55اور
15:55بعض اوقات
15:56تو بالکل
15:56کلیر آواز
15:57بہر تک جا رہی ہوتی ہے
15:58یعنی پیچھے لوگوں
15:59تک جا رہی ہوتی ہے
16:00حالانکہ
16:00سری نماز ہوتی ہے
16:01اور
16:02اس اعتبار سے
16:02اگر دیکھیں
16:03سر کی تعریف کے اعتبار سے
16:04تو بالکل
16:05وہ جہر بن جاتا ہے
16:06لیکن چونکہ
16:07اس میں اب
16:08عموم بلوہ
16:08بہت زیادہ ہے
16:09عموم بلوہ
16:10کے مطلب ہے
16:11کہ عوام و خواس
16:11اس میں مبتلا ہو گئے ہیں
16:13اور ضرورت
16:14بہت زیادہ ہے
16:14کیونکہ
16:14اس پیکر پہ
16:15نماز نہ پڑھائیں
16:16تو مکبرین بھی
16:17اب وہ نہیں ہیں
16:18کہ جو تکبیر کے
16:20تمام مسائل
16:21کو جانتے ہوں
16:21بڑے مسائل ہو جاتے ہیں
16:23اس لئے
16:23بعمر مجبوری
16:24اس پیکر پہ
16:25نماز پڑھانے ہی پڑھتی ہے
16:26اب اس کے اندر
16:27موجودہ دور کے
16:28تقاضے کے اعتبار سے
16:30یوں کہا جا سکتا ہے
16:31کہ اگر امام صاحب
16:32کی جہر کی
16:33جہر کی نیت نہیں ہے
16:35صرف مشیندری
16:36نے ان کی آواز
16:37کو تھوڑا سا
16:37اونچے کر کے
16:38سنا دیا ہے
16:38تو ہم اس کو
16:39سر میں ہی
16:40شمار کریں گے
16:41یہ تعویل
16:42اگر آپ نہیں کریں گے
16:43تو پھر بہت
16:44یہ تو واقعی ایسا ہی ہے
16:46میں خود ایدفہ
16:47نمازیں پڑھیں ہیں
16:49کہ برکلیر آواز
16:50پیچھے تک آ رہی ہے
16:51تو پھر اس کا مرتبہ
16:51یہ تو جہر ہے
16:53اور اگر جہر کو
16:54جانبوش کے کریں گے
16:56آپ سرری نماز میں
16:56تو نماز واجب العیادہ
16:58اس کا مطلب
16:58جتنی نمازیں پڑھ رہے ہیں
16:59سب کو لٹانا ہوگا
17:00چونکہ اس میں
17:02نقصانات بہت زیادہ ہیں
17:03حرج بہت زیادہ ہے
17:04لوگوں کے لئے
17:05آزمائش بن جائے گی
17:06اس لئے یہ کہا جائے گا
17:07کہ سرری نماز میں
17:08اگر امام صاحب
17:09سر کر رہے ہیں
17:10اور ان کا ارادہ
17:11بالکل جہر کرنے کا نہیں ہے
17:13اور کسی وجہ سے
17:15سپیکر کے ذریعہ
17:15آواز پیچھے تک پہنچ گئی
17:17تو ہم اس کو
17:17نظرانداز کریں گے
17:18اور جہر میں شمار نہیں کریں گے
17:20سر میں ہی شمار کریں گے
17:21تو پھر اس میں
17:22کوئی سردہ صاحب وغیرہ
17:23لازم نہیں ہوگا
17:24نہ امام صاحب گناہ گار ہوں گے
17:25نہ نماز واجب العیادہ ہوگی
17:28یہ ایک بھائی نے فرمایا
17:30کہ کسی کا ایک بچہ تھا
17:32اس کو ماں دودھ پلا رہی تھی
17:33پھر پیگرنٹ ہو گئی
17:34اور پھر بچہ بھی پیدا ہو گیا
17:36اور اتفاق ایسا ہے
17:37ان کے کہنے کے مطابق
17:39کہ پہلے والے بچے کے
17:40دو سال ابھی پیلے ہوئے تھے
17:42تو کیا ماں دوسرے
17:43اور اس کو دونوں کو
17:44دودھ پلا سکتی ہے
17:44کہ نہیں
17:45تو بالکل پلا سکتی ہے
17:46جب تک بچے کی ایج
17:47دو سال کمپلیٹ نہ ہو جائے
17:49ماں دودھ پلا سکتی ہے
17:51وہ چاہے پہلے والا
17:52اور دوسرا والا ہو
17:52ہاں دو سال کمپلیٹ ہو گئے
17:54اس کے بعد ایک دن بھی
17:55اگر زیادہ پلائے گی
17:56تو گناہگار ہو گی
17:57کیونکہ اللہ نے
17:58حالین کاملین کی قید لگا دی ہے
18:00یہ ایک لیمٹ ہے
18:01بس اس کے بعد
18:02ایک گھنڈ بھی پلائے گی
18:03یعنی اگلے دن اگر پلائے
18:05دو سال کے بعد
18:06تو گناہگار ہو گی
18:07اس لئے اس کے بعد نہیں ہو سکتا
18:09چھیٹوں کا مسئلہ بہن نے فرمایا
18:10دیکھیں مسئلہ یہ ہے
18:11کہ فرض کر لیں
18:12کہ آپ وضو کر رہی ہیں
18:13بیسن کے اوپر
18:15اور وہ چہرے سے
18:16یا ہاتھ سے اڑ کے چھیٹے لگ گئیں
18:17تو یہ چھیٹے تو پاک ہوتی ہیں
18:19کیونکہ وضو کرتے ہوئے
18:21چہرے یا ہاتھ سے جو پانی جاتا ہے
18:22یہ ناپاک نہیں ہوتا
18:24اس کو مستعمل کہتے ہیں
18:25مستعمل پانی وہ ہوتا ہے
18:27کہ آسان الفاظ میں
18:28کہ جس پانی کو آپ
18:29وضو یا غسل کے لیے
18:31مزید استعمال نہیں کر سکتے
18:33یعنی اسے وضو غسل نہیں ہو سکتا
18:34باقی یہ پاک ہو سکتا
18:35پاک ہوتا ہے
18:36ناپاک نہیں ہوتا
18:37ایک ہوتا ہے
18:38کہ آپ غسل کر رہے ہیں
18:39اور اس میں آپ کے چھیٹے
18:41اڑ کے چلے گئے دور تک
18:42اس میں یہ دیکھا جائے گا
18:44کہ اگر آپ فرض کر لیں
18:45کہ عام ویسی غسل کر رہے ہیں
18:47یا غسل جنابت کر رہے ہیں
18:48تب بھی جو پانی جائے گا
18:49وہ آئے مستعمل ہوگا
18:51لیکن فرض کر لیں
18:52کہ جسم پر کوئی نجاست ہے
18:53اور وہ پانی
18:54اس نجاست پر گر کر
18:56اب اس کی چھیٹے
18:57کہیں تک پہنچ رہی ہیں
18:58اور آپ کو یقین ہے
19:09اگر آپ نے غسل کر لیا
19:11اس کے بعد آپ نے دیوار پر دیکھا
19:12کچھ چھیٹے نظر آ رہی ہیں
19:14یہ دروازے پر
19:14اب آپ کہہ رہی ہیں
19:15پتہ نہیں یہ نجاست کے ساتھ
19:17پانی مل کے چھیٹے گئی ہیں
19:18کہ نہیں
19:19جب شک پیدا ہو جائے گا
19:21یاد رکھیں کہ یہاں پر
19:22نجاست کا حکم ثابت نہیں ہوتا
19:24اس کو پاک ماننا واجب ہوگا
19:26اور اگر واش روم میں انسان بیٹھا ہے
19:28اس میں کچھ چھیٹے
19:29ادھر اطراف میں چلی گئی ہیں
19:30اس میں زیادہ گمان ہے
19:31اگرچہ حتمی حکم
19:34یعنی 100% تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے
19:36کہ ضرور ناپاک چھیٹے ہیں
19:37لیکن گمان ہے
19:38تو اچھی طریقہ سے اس کو آپ پاک کر لیں
19:40تاکہ اتمنانے قلب ہو جائے
19:41تو امید ہے کہ
19:42تھوڑی سی آپ تفصیل سے سمجھ گئے ہوں گی
19:43سوال آپ کا تھوڑا سا مبہم سا تھا
19:45ہم سن نہیں سکتے
19:47ایک بھائی نے فرمایا
19:48کہ میں ایک ایسی ایکسل شیٹ
19:50یعنی ایک ٹول یہ بنا رہے ہیں
19:52کہتے ہیں
19:52کہ بنا کر آن لائن سیل کرنا چاہتا ہوں
19:55کہ جس کے جن لوگوں پر قرض ہے
19:58وہ اپنے لون کریڈٹ کارڈ وغیرہ
20:00وہ سب اس شیٹ میں
20:01وہ انٹر کر دیں
20:03اور قرضہ
20:04سود کی شرعہ
20:05ماہانہ
20:06جتنا قسط وغیرہ دینی ہے
20:08یہ سب اگر درج کر دیں گے
20:09تو یہ شیٹ بتائے گی
20:11کہ کس ترتیب سے ادائیگی کرے
20:13تو قرض جلدی ختم ہوگا
20:14کتنا سود بچے گا
20:16تو یہ اس طرح کی شیٹ بنانا چاہتے ہیں
20:18کہتے ہیں
20:19نہ میں قرض کوئی دیتا ہوں
20:20نہ سود لیتا ہوں
20:21نہ اس کی کوئی ترغیب دیتا ہوں
20:23بس مقصد میرا صرف یہ ہے
20:24کہ ایک آدمی جلدہ جلد
20:26اپنے قرض سے نکلے
20:27اور کم سے کم سود ادا کرے
20:29کیا حکم شرعہ ہوگا
20:31دیکھیں اس قسم کے جتنے بھی
20:33سوفوئرز ہیں
20:33یا اپلیکیشن آپ تیار کرتے ہیں
20:35جس میں آپ کوئی
20:36گناہ میں تعاون کا ارادہ نہ ہو
20:38آپ اس کو تیار کریں
20:40اور آپ اس کو سیل پرچیس کر سکتے ہیں
20:42بلکل
20:42اب استعمال کرنے والے کے
20:44ثواب دیت پر ہوگا
20:45کہ وہ استعمال کرتا ہے
20:46کس کام میں استعمال کرتا ہے
20:47آپ کا ہیڈک نہیں ہے
20:48بلکل
20:49ٹھیک ہے
20:49تو یہ کیونکہ سوفوئر
20:50فی نفسی تیار کرنا
20:51کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:52آپ دیکھیں کتابیں لکھی جاتی ہیں
20:54بینک فراد کے اوپر کتابیں ہوتی ہیں
20:55باقاعدہ پڑھائی جاتی ہیں
20:57بچوں کو بعض اوقات تو
20:58تو یہ جو بینک فراد پر کتابیں
21:00لکھیں بتائیں
21:00لکھنے والا گناہگار ہوگا
21:01کہ نہیں ہوگا
21:02تو یہ لکھنا ہے
21:03اس مقصد کے لئے تو نہیں ہوتا
21:05کہ لوگ بینک فراد کریں
21:06بلکہ وہ تو اس لئے ہوتا ہے
21:08کہ چلیں بینک فراد پر متعلق ہوگا
21:09اور بینکنگ کے نظام کو
21:11سمجھنے میں آسانی ملے گی
21:12سکیمز کیا ہوتے ہیں
21:14فرادز کیا ہوتے ہیں
21:14وہ سمجھنے میں آسانی ملے گی
21:16اچھی نیت کے ساتھ آدمی کرتا ہے
21:18اس کی گنجائش نکلے گی
21:19ایسی بینک کے لئے بھی
21:20اگر آپ کو سورٹ فیئر وغیرہ تیار کرتے ہیں
21:22اگرچہ آپ کو گمان ہے
21:24کہ آڈٹ وغیرہ کریں گے
21:26یا دیگر چیزیں
21:26اس میں سود کے معاملے بھی ہوں گے
21:29سب کچھ
21:29لیکن اگر آپ کی برائی کا
21:31تعاون کا ارادہ نہ ہو
21:32تو اس کی گنجائش بلکل نکلے گی
21:34فی زمانہ
21:35ان چیزوں سے بچنا
21:36انتہائی دشوار ہے
21:38کہ اگر آپ
21:39ان چیزوں کا خیال کریں
21:40تو آپ کسی کمپنی کے لئے بھی
21:42سورٹ فیئر نہیں بنا سکتے
21:43کیونکہ آج کل کمپنیز بھی
21:45بینکوں سے لون لے کے چل رہی ہیں
21:47اس پر باقیدہ سود دے رہی ہیں
21:48کہاں تک بچیں گے
21:49کہ اکاؤنٹس کا کام چھوڑ دیں
21:50اس لیے
21:51جہاں پر
21:53سراحتاً آپ کا قصد و ارادہ یہ ہو
21:54کہ میں سود میں آسانیاں پیدا کروں
21:56سودی نظام میں معاون ہوں
21:58سود کی ترغیبیں ملیں
22:00یہ قابل گریفت ہوگا
22:01لیکن ایسا ارادہ نہیں ہے
22:03جیسے اب آپ کا پاکیزہ ارادہ ہے
22:05زمین کچھ چیزیں ایسی بھی آ رہی ہیں
22:06تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:08گنجائش نکلتی ہے
22:10اور انشاءاللہ آپ کا
22:11جو بھی ارنگ اس میں ہوگی
22:13منافع ہوں گے
22:14نفع ہوگا
22:15پروفٹ ہوگا انشاءاللہ
22:16وہ طیب اور حلال ہوگا
22:18یہ کہتے ہیں
22:19کہ میں والدہ کے
22:22پدرہ سال سے
22:23میری والدہ کے ایام
22:24جو ہیں
22:24ایام محسوسہ ختم ہو گئے ہیں
22:26اب ان کی کچھ
22:31ہو رہی ہے
22:32تھوڑی تھوڑی
22:32تو نماز کا حکم
22:34کیا ہوگا
22:36یعنی اگر تو فرض کر لیں
22:37کہ آپ کی والدہ
22:38ففٹی فائف ایئرز کی
22:39ہو چکی تھی
22:40اس کے بعد
22:41جو ہے وہ
22:42بلیڈنگ ختم ہو جاتی ہے
22:43ایسی عورتوں کو
22:44آئیسہ کہتے ہیں
22:44اس میں بس دو وجہ سے
22:46عورت حائزہ کہلائے گی
22:48کہ اگر بالکل سرخ
22:49رنگ کا خون آئے گا
22:50تو وہ حائزہ ہوں گی
22:51چاہے پچپن سال کے بعد آئے
22:53اور یا پھر جیسا
22:54کلر کا پہلے آتا تھا
22:56ویسے کلر کا ہے
22:57کیونکہ حائز کے چھے رنگ ہوتے ہیں
22:59ایک مٹیالہ بھی ہوتا ہے
23:00مثال کے طور پر
23:01والدہ کو اگر مٹیالہ آتا تھا
23:03پچپن کے بعد
23:04پھر مٹیالہ آیا
23:05تو حائز
23:05یا خالص سرخ آیا
23:07تو حائز
23:07پچپن سال کے بعد
23:09حائز بند ہو جاتا ہے
23:10فرض کر لیں
23:11کہ اب سرخ بھی نہیں آیا
23:12مٹیالہ نہیں آیا
23:12بلیک کلر کا آ گیا
23:14گرین کلر کا
23:15یہ حائز میں شمار نہیں ہوگا
23:17ٹھیک ہے
23:17ایک تو مسئلہ یہ ہے
23:18اب آپ کہتے ہیں
23:19کہ ایام ختم میں
23:20پندرہ سال پہلے ختم ہو چکے ہیں
23:22تو اگر ہم اس حساب سے دیکھیں
23:24تو پچپن کے بعد
23:24آپ کے پندرہ سال
23:26یعنی ستر سال کی
23:28آپ کی والدہ ہو گئی ہیں
23:29تو اب تو ویسی حائز ختم ہو گیا ہے
23:30پہلی بات
23:31دوسری بات یہ ہے
23:32کہ اگر سرجری وغیرہ ہوئی ہے
23:33اور بلیڈنگ ہوئی ہے
23:34تو یقینا یہ رحم سے نہیں آ رہی
23:36بلکہ یہ تو سرجری کی وجہ سے آ رہی
23:38یہ کسی زخم سے آ رہی ہوگی
23:39کیونکہ رحم کا موہ تو پہلی بند ہو چکا ہے
23:41اس لئے تو حائز نہیں آ رہا
23:43لہٰذا آپ یہ نہیں کہیں گے
23:44کہ اوپن ہو گیا
23:46سرجری سے
23:47رحم کے موہ کے کھلنے کا تعلق نہیں ہے
23:50حائز رحم سے آتا ہے
23:51اور جب حائز بند ہو گیا
23:53اس کے مطلب رحم کا موہ بند ہو گیا
23:55اب حائز نہیں آئے گا
23:56اب جو بلیڈنگ ہو رہی ہے
23:57اس کے مطلب ہے
23:58کہ وہ سرجری کی بنا پر ہے
23:59تو اس کو زیادہ سے زیادہ
24:01آپ استحاذہ کہیں گے
24:02کہ بیماری کا خون ہے
24:03اور اس کی وجہ سے
24:04نماز روزہ وغیرہ
24:05بلکل منع نہیں ہوتا
24:07وہ جاری رکھیں گے
24:09یہ کہتے ہیں
24:09کہ ایک آیت میں اس طرح ہے
24:11کہ پاکیزہ عورتیں
24:12پاکیزہ مردوں کے لیے
24:13اور پاکیزہ مرد
24:14پاکیزہ عورتوں کے لیے ہیں
24:16اس کی وضاحت کر دیں
24:18کیونکہ عموماً یہ دیکھا گیا ہے
24:19کہ بعض وقت شوہر بہت اچھا ہوتا ہے
24:21تو بیوی بہت بری ہوتی ہے
24:23اور بعض وقت بیوی بہت اچھی ہوتی ہے
24:25اور شوہر برا ہوتا ہے
24:26تو کیا یہ آیت کا مضمون غلط ہے
24:28یہ کیا ہے
24:30دیکھیں مسئلہ یہ نہیں ہے
24:31کہ یہ کہا جا رہا ہے
24:33کہ اللہ تعالی نے
24:34ازلی فیصلہ فرما دیا
24:35کہ اگر مرد پاکیزہ
24:36اور اچھی عادات کا حامل ہوگا
24:38تو اس کو بیوی بھی
24:39اچھی عادات کی حاملہ ملے گی
24:41اور پاکیزہ ہوگی
24:43یہ تو کوئی خبر دینا
24:44یہاں مقصود نہیں ہے
24:45اگر ایسا ہوتا
24:46تو پھر تو ایسے ہی ہوتا
24:47کہ برا آدمی کو بیوی بری ہی ملتی
24:50حالانکہ آپ نے خود کہا
24:51کہ بعد وقت شہر اچھا ہوتا ہے
24:52بیوی بری ہوتی ہے
24:53اس کا مطلب یہ مفہوم تو نہیں ہے
24:55یہ مفہوم اس کا
24:56یقین علماء نے بیان فرمایا
24:58کہ پاکیزہ مردوں کو
25:01بہتر ہے کہ پاکیزہ عورتوں سے نکاح کریں
25:03اور یہاں پاکیزگی کو
25:05بعضوں نے تعبیر کیا
25:07اس سے کہ کسی آوارہ عورت سے
25:09فاسقہ فاجرہ سے نہ کریں
25:10کسی زانیہ سے نکاح نہ کریں
25:12لیکن پاکیزہ مردوں کے لئے
25:14پاکیزہ عورتوں ہوتی ہیں
25:15اور پاکیزہ عورتوں کے لئے
25:17پاکیزہ مرد
25:17یعنی تم ان کا انتخاب کرو
25:19یہ ہے بس یہ
25:20یہ نہیں ہے
25:21کہ اللہ نے فیصلہ فرما دیا
25:22ازرل سے کہ تم
25:23اگر پاکیزہ ہو تو
25:25تمہیں ضرور پاکیزہ بیوی ملے گی
25:26امید دے کے آپ بات کو
25:27سمجھ گئے ہوں گے
25:39حصہ رہ گیا تھا
25:39تو اس کو لے لیتے ہیں
25:41ایک بھائی نے کہا تھا
25:42کہ میں نماز میں دنیا کا خیال
25:44جھٹکنے کے لئے
25:45وصف سے دور کرنے کے لئے
25:46اس طرح کرتا ہوں
25:47کہ جان بوچ کر
25:48سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
25:50کا خیال
25:50اپنے قلب میں لاتا ہوں
25:51کہ وہ میرے گھر میں ہیں
25:53پھر کبھی سوچتا ہوں
25:54میں مر گیاں ہوں
25:54منکر نکیر
25:55مجھ سے سوال کر رہے ہیں
25:57پھر میں حضور کی قبر انور
25:59کی زیارت کبھی کرتا ہوں
26:00کبھی مکہ مدینہ
26:01جنت کا تصور
26:02کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:04سے گلے ملنے کا تصور کرتا ہوں
26:06آپ سے مصافحہ کا تصور لاتا ہوں
26:08کیا حکم شرح ہوگا
26:11دیکھیں ان میں سے پہلی چیز
26:12تو ہم نے بتا دی تھی
26:13کہ نماز میں
26:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:15کا خیال لانا
26:16کوئی برا نہیں ہوتا
26:17بلکل آپ لاسکتے ہیں
26:18اور صحابہ اکرام
26:19علم و ردوان
26:20سرکار کی طرف
26:21حالت نماز میں
26:22متوجہ رہا کرتے تھے
26:24جیسے ایک صحابی ہیں
26:25نام میرے ذہن میں بھی نہیں ہے
26:27کہ انہوں نے بتایا
26:28کہ نبی کریم زہر کے نماز میں
26:30بھی قرات کیا کرتے تھے
26:31کہا کہ آپ کو کیسے پتہ چلا
26:33فرمایا
26:34ہم نے سرکار کی داڑی شریف
26:35کو ہلتے ہوئے دیکھا
26:36اسی طریقے سے جب سرکار بیمار تھے
26:39آپ حجرے کا پردہ ہٹا
26:40کے کھڑے ہوئے
26:41صحابہ نماز پڑھ رہے تھے
26:42سب کی توجہ اس طرف ہوئی
26:44اور صحابہ کہتے ہیں
26:45قریب تھا کہ خوشی کی وجہ سے
26:46ہم نمازیں توڑ دیتے
26:47یعنی آپ کے پاس چلے جاتے
26:48یہ اس طریقے سے نماز کے اندر
26:50خیال آیا
26:51اور سرکار نے اس کے اندر
26:52کوئی منع نہیں کیا
26:53تنبیہ نہیں فرمائی
26:53صدیق اکبر رضی اللہ تعالی
26:55انہوں نے
26:56مسلحے پہ نماز پڑھا رہے تھے
26:58سرکار کسی وجہ سے دیر سے تشریف لائے
27:00آپ پیچھے ہڑ گئے
27:00سرکار نے نماز پڑھائی
27:02یہ حالت نماز میں
27:03سرکار کی تعظیم اختیار کی گئی
27:05تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
27:07تو کر سکتے ہیں
27:08لیکن اس طرح کا نہیں خیال لائیں
27:10کہ آپ کوئی صورت شکل
27:12اپنے ذہن کے اندر لے کر آئیں
27:14یہ بالکل غلط ہوگا
27:15اور اسی طریقے سے
27:17جو آپ کہتے ہیں
27:18معانقہ کر رہا ہوں
27:19مسافہ کر رہا ہوں
27:19یہ بھی آپ تصور نہ لائیں
27:21ہمارا مشورہ یہ ہوگا
27:22کہ آہستہ آہستہ شیطان
27:23جو ہے نہ کسی نہ کسی
27:24کا تصور قائم کر دے گا
27:25یہ بہت تیز ہوتا ہے
27:26اور آپ کے ذہن میں
27:28ایک غیر نبی کا تصور قائم کر دے گا
27:31اور یہ ٹھیک نہیں ہے
27:32باقی چیزیں آپ کر سکتے ہیں
27:33حالت نماز کے اندر
27:35دنیا کا خیال لانا منع ہے
27:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:38نے اشارت فرمایا
27:39کہ جو جس نے دو رکعت نماز
27:41اس طرح ادا کی
27:42کہ اس میں دنیا کا کوئی خیال نہ لائیا
27:44وہ اپنے گناہوں سے
27:45ایسا پاک و صاف ہو جائے گا
27:46جیسے آج ہی
27:48اپنی والدہ کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے
27:50اور دنیا کا مطلب یہ ہے
27:52کہ جس کا تعلق آخرت سے دین سے نہ ہو
27:54فضول چیزیں وہ
27:55تو لہذا اگر آپ جنت
27:56دوزخ آخرت
27:58اور پلسرات
27:59موت
28:00ان چیزوں کا تصور لاتے ہیں
28:01اور یہ اسی وقت لائیں گے
28:02جب آپ امام کے پیچھ ہوں گے
28:03خود قرات کرتے ہوئے
28:05تو بہت ہی مشکل ہے
28:06کہ انسانی دونوں چیزیں سنبھال سکے
28:07تو قرات جب آپ خود کر رہے ہیں
28:09انہکیلے پڑھ رہے ہیں
28:10تو اس صورت میں
28:11تو آپ صورتوں کے تراجم
28:13اچھی طریقے سے
28:14اور پھر اپنے نگاہوں کی حفاظت
28:15جہاں جہاں ارکان میں رکھنی ہے
28:17وہ سب کریں
28:18اور شروع میں
28:18اعوذ باللہ
28:19میں نے شیطان رجیم پڑھ کر
28:21تین دفعہ
28:22اپنے بائیں طرف
28:22تھوٹو تھو کر دیں
28:23تھوکنا نہیں ہے
28:24بس قجد و ارادہ یہ
28:25جیسے شیطان کے موں پہ تھوکتا ہوں
28:27مجرب عمل ہے
28:28اور اس سے شیطان دور بھاگتا ہے
28:30اور امام کے پیچھے ہوں
28:31تو پھر یہی تصورات قائم کر کے
28:33مسلسلہ آپ وساویس
28:35اور دنیوی خیالات سے
28:36اپنے آپ کو بچا سکتے ہیں
28:37لیکن جیسے ارس کیا
28:38کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:39کا تصور قائم کرنے کی کوشش کرنا
28:41آپ سے مصافحہ
28:43یا گلے ملنے کا معاملہ
28:44یہ آہستہ
28:45خرابی کی طرف شیطان لے جائے گا
28:47اس کو آپ نہ کریں
28:48باقیت سب معاملات آپ
28:49کر سکتے ہیں
28:51ایک یہ بھائی نے
28:52کوئسن کیا تھا
28:53کہ میں ایک گورنمنٹ اسکول میں
28:54ٹیچر ہوں
28:55اور فورٹین گریڈ
28:56کا میرا مطبی تھا
28:58ان کا
28:58پھر سولوہ گریڈ ہو گیا
29:00لیکن مجھے چار ماہ تک
29:02سیلری
29:03چودہ میں گریڈ کے
29:04مطابق ملتی رہی
29:05پھر اس کے بعد
29:07پھر میں نے جب کلیم کیا ہے
29:08تو مجھے چار ماہ کی سیلری دی
29:10اور پورے سولہ گریڈ کے
29:11مطابق دے دی
29:12یعنی اضافی آگئی
29:13اب چودہ کی حالا
29:14کہ لے لی تھی
29:15لیکن ان چار ماہ کی
29:16سولہ کی
29:17جو بقیہ بچی تھی وہ نہیں
29:18بلکہ پوری کے پوری دے دی ہے
29:20اب یہ کہتے ہیں
29:21کہ اب میں کیا کروں
29:22کیا اس کو استعمال کر سکتا ہوں
29:23اب یہ بتا بھی رہے ہیں
29:25کہ واپس کرنے کے صورتیں ہیں
29:26پہلی بات ہے کہ اضافی رقم
29:28چالان جمع کرا کے
29:29واپس کر سکتا ہوں
29:30یا تھوڑی تھوڑی
29:31ہر ماہ واپس کر دوں
29:33اور یا پھر
29:34میں ابھی کچھ نہ کروں
29:34ریٹائرمنٹ کے وقت
29:35وہ رقم کاٹ لی جائے
29:37کاٹ لی جائے گی
29:38کیا حکم شرع ہے
29:39دیکھیں اس طرح کے معاملات
29:41کہ جب مالی معاملہ ہو
29:42آپ کے اوپر کسی مال کی
29:43ادائیگی لازم ہو جائے
29:45جیسے کہ اب آپ کو
29:45ادا کرنی ہے
29:46کیونکہ اب آپ کو یہ دیکھنا ہے
29:48کہ سولہ گریڈ کے جو آپ نے
29:49جوب کے اعتبار سے
29:50کلیم کیا تھا
29:51جتنی سیلری آئی
29:52فورٹین گریڈ کے اعتبار سے
29:53جو آپ کو مل چکی تھی
29:54اسے اس میں سے
29:55مائنس کرنا ہوگا
29:56اضافی آپ کی ہے
29:57باقی گورنمنٹ کی ہے
29:58اور آپ کو واپس کرنی ہوگی
29:59اور اگر آپ نہیں کرتے ہیں
30:01فرض کر لیں
30:02اور اسی حالت میں
30:03آپ کا انتقال ہو جاتا ہے
30:04کہ حضرت میں شدید گریفت کے
30:05امکانات ہیں
30:06تو مالی معاملات میں
30:08تاخیر نہیں کرنی چاہیے
30:09جیسے آپ نے ایک پہلی بات کہی
30:10کہ چالان کر کے
30:11جمع کر آکے میں کر سکتا ہوں
30:13کر دیں
30:13فورٹین سے پیشتر
30:14گورنمنٹ کو واپس کریں
30:15یہ آپ کی چیز نہیں ہے
30:17جب آپ کی نہیں ہے
30:18تو صحیح بات یہ ہے
30:19کہ اس کا استعمال
30:19اپنا ذاتی استعمال
30:21بھی آپ کا جائز نہیں ہے
30:22فورٹین سے پیشتر
30:23آپ کو واپس کر دینا چاہیے
30:24ایک بھائی نے پوچھا تھا
30:26کہ کسی بچے یا بچی کا ذہن
30:27قرآن پڑھنے میں
30:28بالکل بھی نہیں لگتا
30:30جبکہ ٹیچر
30:31بہت سخت محنت کروا رہا ہے
30:33لیکن اسکول میں
30:35بہترین ذہن چل رہا ہے
30:36تو یہ کہتے ہیں
30:37کہ بعض لوگ پھر
30:38اس کو یوں کہہ دیتے ہیں
30:38کہ دیکھیں
30:39مسلمان کا بچہ ہو کر
30:40ذہن نہیں چل رہا
30:41جبکہ انگلیش میں چل رہا ہے
30:42تو ماں باپ
30:44ایسے الفاظ سے
30:45گھبرا جاتے ہیں
30:46کیا حکم شرع ہوگا
30:48دیکھیں پہلی بات
30:48تو یہ کہ
30:49بلکل بے وقوفی کی بات ہے
30:50کہ یہ مسلمان کا بچہ ہے
30:51تو دین کے معاملے میں
30:52ذہن کیوں نہیں چل رہا
30:53یہ کوئی ذابطہ ہے
30:54کوئی قائدہ ہے
30:55قرآن نے کہا ہے
30:56حدیث نے کہا ہے
30:57کہ اگر مسلمان بچہ ہوگا
30:58تو دین کے معاملے میں
30:59ذہن تیز چلے گا
31:00باقی معاملے میں
31:01نہیں چلے گا
31:02ایسی بات نہیں ہوتی ہے
31:03بعض اوقات بچوں کی
31:05طبعی رغبت نہیں ہوتی ہے
31:06کسی چیز کی طرف
31:07اور دیگر معاملات ہوتے ہیں
31:09اس کو دیکھنا چاہیے
31:10کہ کیوں ایسا ہو رہا ہے
31:11ہو سکتا ہے
31:11ٹیچنگ میتھرڈ ٹھیک نہ ہو
31:13ہو سکتا ہے
31:13ٹیچر سے
31:14بچے کسی وجہ سے
31:16جھجک محسوس کر رہے ہوں
31:17ان تمام چیزوں کو دیکھا جائے
31:19لہذا اس کا کوئی تعلق نہیں ہے
31:20کہ اگر مسلمان ہوگا
31:21تو بچے کا سین تیز چلنا چاہیے
31:23اور اگر نہیں ہے
31:25مسلمان ہونے کے بعد
31:26نہیں چل رہا
31:27تو پھر ماں باپ گھبرا آگئے
31:28کہ یار کوئی ایمان کا مسئلہ
31:29تو نہیں چل رہا
31:30ایسا تو نہیں
31:30کہ اس کے اندر کوئی کفر پر رہا
31:32ایسا ایسا کچھ بھی نہیں ہے
31:33تو اس طرح کی باتیں
31:34ایک تو نہ کریں
31:35بس انہیں ازباب پر توجہ کریں
31:37کہ قرآن کی طرف
31:38بچے کی توجہ کیوں نہیں ہے
31:41استاد اگر آپ کہہ رہے ہیں
31:42کہ محنت کرواتا ہے
31:43تو وہ محنت کی نویت کیا ہے
31:45وہ ازباب کیا ہیں
31:46جس کی وجہ سے
31:47اسکول میں ذہن لگ رہا ہے
31:48یا نہیں لگ رہا
31:50ٹیچر چینج کر کے دیکھ لیں
31:51ٹیچنگ میتھر چینج کر کے دیکھ لیں
31:53ایک دو دفعہ
31:54انشاءاللہ چیز ظاہر ہو جائے گی
31:56بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
31:57کہ بچے ان کے رغبت نہیں ہوتی
31:59انہیں بتائیں
32:00کہ اس کا آخرت میں کیا فائدہ ہے
32:01اپنے گھر میں تھوڑا سا دینی محول بھی رکھیں
32:03میں نے اکثر یہ دیکھا ہے
32:05کہ گھر میں بالکل دینی محول نہیں ہوتا
32:08سب چیزیں چل رہی ہوتی ہیں
32:09آوارہ گردیاں ہوتی ہیں
32:11خراب قسم کے نمازیں کوئی نہیں پڑھ رہا
32:14لیکن ایک رسم پوری کرنی ہے
32:15جی قرآن ناظرہ ہم نے ختم کروانا ہے
32:18اچھی چیزیں میں اس کا انکار نہیں کر رہا ہوں
32:20لیکن جب آپ نے ایک محولی کریٹ نہیں کیا ہے
32:22بچوں کو آپ ویڈیو گیم سے اٹھا کر بٹھا دیتے ہیں
32:25قاری صاحب کے سامنے
32:26کہ یہاں پڑھو قرآن پاک
32:27تو بچے کا ذہن تو وہاں لگے گا
32:29وہ کہاں قرآن کے اندر لگے گا
32:30محول آپ نے بنایا نہیں
32:32ان کا مذہبی ذہن بنایا نہیں
32:34مسلمان گھرانے میں کسی بچے کے پیدا ہو جانے سے
32:37کیا وہ کامل و اکمل ہو جائے گا
32:38اگر ایسا ہوتا تو آپ کے بڑے نماز کیوں نہیں پڑھتے ہیں
32:40گھر کے اندر
32:41وہ تو نہ صرف پیدا ہوئے تھے
32:43بلکہ کوئی چالیس سال کا
32:44کوئی پینتالیس سال کا
32:45کوئی تیس سال کا
32:46نہ قرآن پڑھنے کی توفیق
32:47نہ نماز پڑھنے کی توفیق
32:50ناراض مت ہوئی ہے کہ
32:51بہت سے ایسے مجھے سن رہے ہوں گے
32:52جنہوں نے کہے کہ
32:52مہنوں سے فجر کی نماز نہیں پڑی
32:54تو کیا مطلب ہے کہ
32:55مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے سے
32:57سب کا دل مذہب کی طرف بھی مائل ہوگا
32:59وہ نیک بھی ہوں گے
33:00پریزگار بھی ہوں گے
33:01متقی بھی ہوں گے
33:02ایسا نہیں ہوتا
33:02محل بنانا پڑتا ہے
33:04تو یہ سب چیزیں دیکھیں گے
33:05تو انشاءاللہ
33:06یہ مسئلہ حل ہو جائے گا
33:08ایک بچی نے پوچھا تھا
33:09کہ کیا
33:09کوئی ساس یا سسر
33:12بہو کی بغیر اجازت
33:14اس کا روم
33:15کسی کو استعمال کے لیے
33:17دے سکتے ہیں
33:18کہ نہیں
33:18یعنی وہ فرض کر لے
33:19کہ بہو
33:20کہیں باہر گئی ہوئی ہے
33:21اور جو قرائدار ہے
33:23ان کے بیٹے کی شادی تھی
33:24انہیں ایک رات کیلئے
33:26کمرہ چاہیے تھا
33:27بہو تھی نہیں
33:28تو ساس سسر نے
33:29وہ کمرہ بہو کا
33:30بغیر اس کی پرمیشن
33:31کہ ان کو دے دیا
33:32کہ تم یوز کر لو
33:34اگلے دن تو انہوں نے
33:34چلے جانا ہے
33:35کیا حکم شرع ہوگا
33:37دیکھیں یہ بالکل شرع جائز نہیں ہے
33:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:40نے شاد فرمایا
33:41کسی مسلمان کے لئے
33:42جائز نہیں
33:43کہ وہ اپنے مسلمان
33:45بھائی کا خلال
33:47اس کی اجازت کے
33:48بغیر استعمال کرے
33:50ٹتپک
33:51ٹتپک بھی منع کر دی
33:52کہ سرکار نے
33:53کی اجازت کے بغیر نہیں
33:54اب اس میں کچھ صورتیں ہوتی ہیں
33:56کہ مثال کے طور پر
33:57میرے ایک دوست ہے
33:58اگر میں اس کی غیر موجودگی میں
33:59اس کا مال استعمال کرتا ہوں
34:01سامان بغیر اجازت کے
34:02لیکن مجھے پتا ہے
34:03کہ ہماری اتنی کلوزنس ہے
34:04اور ہم ایک دوسرے کو
34:06اجازت دے دیتے ہیں
34:06پہلے بھی دیو ہی ہیں
34:07کہ وہ بلکل برا نہیں مانے گا
34:09بلکہ وہ سکتا ہے
34:10خوش ہو جائے
34:10چلو جی مفتی صاحب نے
34:11میری چیز استعمال کی
34:12اگر ایسی صورت حال ہے
34:14پھر تو کوئی حرج نہیں ہے
34:15سیکنڈ یہ ہے
34:16کہ ہمیں پتا نہیں ہے
34:17کہ ناراض ہوگا
34:17کہ نہیں ہوگا
34:18اس میں اجازت لازم ہے
34:19کیونکہ وہ سکتا ہے
34:21ناراض ہو
34:21تیسی صورت ہے
34:22کہ یقین ہے
34:23کہ ناراض ہوگا
34:23اور برا محسوس کرے گا
34:24ایسی صورت میں
34:25تو بلا اجازت
34:26بلکل استعمال نہیں کر سکتے
34:28کہ خامخہ یہ
34:29مفضل المنازعہ ہے
34:30یعنی جھگڑے کی طرف
34:31لے جانے والی چیز ہے
34:32اب یقینی سے بات ہے
34:34کہ ایک عورت
34:34کہ اگر اپنا ایک کمرہ ہے
34:35اس کی ڈریسنگ ٹیبل ہے
34:37اس کا
34:37کچھ صوفے غیرہ رکھے ہوئے ہیں
34:39بیڈ ہے
34:40اب کسی غیر کو
34:41استعمال کرنے کے لئے
34:42دے دیں
34:42کہ جی وہ بیڈ پر لیٹ رہے ہیں
34:43اور چیزیں استعمال کر رہے ہیں
34:44کون اس کو پسند کرے گا
34:46لہٰذا
34:46ساتھ سسر کا یہ قدم
34:47بالکل غلط ہے
34:48اگر کسی کی محبت میں
34:50اپنایت میں
34:51ایسا کیا بھی تھا
34:51تو پہلے بہو سے
34:52اجازت لیتے
34:53اگر وہ اجازت دیتی
34:54وہ بھی خوش دلی کے ساتھ
34:56تو یس
34:56اور اگر وہ منع کرتی
34:58تو بغیر ناراض ہوئے
34:59اس پر ناراض ہونے
35:00کبھی بلکل حق حاصل نہیں ہے
35:02انہیں منع کر دیتے
35:03کہ نہیں بہو کا کمرہ ہے
35:04ہم نہیں دے سکتے ہیں
35:05اور
35:05بالکل ہونا تو یہی چاہیے
35:07کہ اس میں تو
35:08پرمیشن لینے کے ضرورت بھی نہیں تھی
35:09نہیں بھائی
35:09بہو کا کمرہ کیسے دے دیں آپ کو
35:11اپنا کمرہ کیسے استعمال کرنے کے لئے دے دیں
35:13یہ تو بلکل
35:14مطلب مایوب سی چیز ہے
35:15لیکن بہرحال
35:16پھر بھی ان تمام چیزوں کا خیال لکھنا چاہیے تھا
35:18تو اس معاملے میں
35:19ساتھ ستر نے بالکل غلطی کی
35:21انہیں
35:21اللہ کی بارگرہ میں
35:22توبہ کرنے چاہیے
35:23اور اگر دل بڑا ہے
35:25تو
35:26معذرت کر لینے چاہیے
35:27کہ ہم معذرت چاہتے ہیں
35:28کہ ہم نے آپ کی دل ازارے کی
35:30ایک بہن نے پوچھا تھا
35:31کہ کوئی خاتون یہ کہتی ہے
35:33کہ نماز میں جوڑا نہیں باندھ سکتی
35:35کوئی عورت نماز میں جوڑا نہیں باندھ سکتے
35:38اور وہ کوئی حدیثیں وغیرہ پیش کر دیتی ہیں
35:40کہ ایک حدیث ابو دعوت کی
35:49ہاؤس آف شیطان ہے
35:51اچھا ایسی بہنوں کے لئے میری گزارش ہے
35:53کہ آپ نے حدیثیں تو پڑھ لیں
35:54یہ بھی دیکھ لیتے ہیں
35:55کہ کس کے لئے ہے
35:56عورت کے لئے جوڑا باندھ کر
35:58نماز پڑھنے میں کوئی کراہت نہیں ہے
35:59یہ مردوں کے لئے منع کیا گیا
36:01جتنی حدیثیں ہیں
36:02نوٹ کر لیں
36:03ایک تو آپ نے بیان کی
36:04چھ سو چیالیس
36:05ایک تیرمیزی کی ہے
36:06تین سو چوراسی
36:07ایک ابن ماجہ کی ہے
36:08ایک ہزار بیالیس
36:10ان سب میں مرد نماز پڑھ رہے تھے
36:12اور ان کو مرد نے ہی تنبیح کی
36:15کہ نبی کریم نے
36:15مردوں کو جوڑا بنا کر
36:17نماز پڑھنے سے منع کیا
36:19حدیثیں سمجھنے کے لئے بھی
36:20عقل کی ضرورت ہوتی ہے
36:21تھوڑی سی فہم کی ضرورت ہوتی ہے
36:22یہ نہیں ہے کہ کچھ سمجھ میں آیا نہیں
36:24اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر
36:27ایک الزام اور افترہ کھڑ دیا
36:29کہ جی عورتوں کو سرکار نے منع کیا
36:31چلے ایسی حدیث لے آئیں
36:32جس میں سرکار نے عورتوں کو کہا ہو
36:34کہ جوڑا باندھ کر نماز نہیں پڑھ سکتی ہو
36:37لے ہیں لے کر آئیں
36:38یہ صرف مردوں کے لئے منع ہے
36:40کہ بڑے بڑے بالوتے تھے
36:41تو وہ جوڑا سا بنا کر پڑھ لیا
36:43تو اس کو منع کیا
36:44کہ بالوں کو کھول کر نماز پڑھو
36:45اور اس کی کراہت بیان کرتے ہوئے فرمایا
36:47کہ مقعد الشیطان
36:49یعنی شیطان کے بیٹھنے کی جگہ ہے
36:51ہاؤس آف شیطان نہیں کہ پورا گھر بن گیا
36:53یہ مقعد کا لفظ استعمال ہوا
36:54کہ شیطان کے بیٹھنے کی جگہ ہے
36:56یعنی سرکار نے اس کو ناپسند فرمایا
36:58تو مرد جوڑے کے ساتھ نماز نہیں پڑھ سکتا
37:01عورت پڑھ سکتی ہے
37:02اگر مرد جوڑا باندھ کے نماز پڑھے گا
37:04تو مقروع تحریمی ہے
37:06نماز کو دوبارہ لوٹانا واجب ہوگا
37:09اب چونکہ پورگرام کے وقت
37:11تقریباً ختم ہو رہا ہے
37:12انشاءاللہ
37:13نیکسٹ ویک جوہے کے دن
37:15اگر زندگی رہی
37:16اللہ کو منظور ہوا
37:17حاضری ضرور ہوگی انشاءاللہ
37:19اور ہم پورگرام کریں گے
37:20ہماری ایک بہن نے
37:21کوئسن کیا تھا
37:22وہ میں انشاءاللہ نیکس ویک ہی لوں گا
37:23کہ میں نے پانچ دروس کا کہا تھا
37:25کہ اپنے گھر میں یہ درس سٹارٹ کریں
37:27یہ کس طرح سٹارٹ ہوں گے
37:28کیا اس کا طریقہ ہوگا
37:29بہن نے کوئسن کیا تھا
37:30انشاءاللہ میں جواب دوں گا
37:31میری گزارش ہے کہ
37:32اپنے گھروں کے اندر
37:33آپ جیسے دوسرے چیزیں کرتے ہیں
37:35ناد خانی ہے
37:36اور قرآن خانی ہے
37:38آیت کریمہ کا ختم ہے
37:40دیگر وہ آپ جاری رکھیں
37:41آپ کی مردی ہے
37:42لیکن یہ دروس ضرور شروع کریں
37:44قرآن کا درس ہونا چاہیے
37:45حدیث کا
37:46سیرت کا
37:46تصوف کا
37:47اور فقہ
37:48اللہ تعالیٰ مل کی توفیق
37:50اتفرمائے
37:50آمین وآخر دعوانا
37:51ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended