- 14 minutes ago
- #islam
- #sultanbahura
- #aryqtv
Hazrat Shah Niyaz Barelvi RA - Special Talk Show
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
Host: Qari Muhammad Younas
Guest: Syed Muneer Ali Gelani, Prof. Taimoor Farooqi
#Islam #SultanbahuRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
Host: Qari Muhammad Younas
Guest: Syed Muneer Ali Gelani, Prof. Taimoor Farooqi
#Islam #SultanbahuRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah
00:30آج انہی کے مزداق جو لوگ ہیں
00:33اور عظیم ہستی کا ہم ذکر کر رہے ہیں
00:35کہ جن کو
00:37اللہ کی طلب تھی
00:38اللہ کے مکھڑے کی طلبگار تھے
00:40بہت بڑی ہستی
00:41شریعت اور طریقت کے پیکر
00:44اور علمِ معرفت کے پیکر
00:46فصیح و بلیغ
00:47بہت بڑے صوفی
00:49بہت بڑے محقق مفسر
00:50جنابِ ولیِ کامل
00:53جنابِ حضرتِ شاہ نیاز بریلوی
00:54رحمت اللہ تعالیٰ کا
00:56حسین ذکر آج ہم کریں گے
00:58نامِ نامی
00:59اسمِ گرامی آپ کا حضرتِ شاہ نیاز بریلوی
01:01رحمت اللہ تعالیٰ ہے
01:04لیکن قربان جاؤں
01:05آپ مخلوق سے بے نیاز نظر آتے ہیں
01:07نام آپ کا حضرتِ شاہ نیاز ہے
01:10لیکن شہرت سے بے نیاز ہیں
01:12نام آپ کا حضرتِ شاہ بے نیاز
01:15قربان جاؤں
01:15آپ دنیا سے بے نیاز نظر آتے ہیں
01:17اور ماں سواء اللہ سے آپ بے نیاز ہیں
01:20اور آپ مخلوق سے اراز کرتے ہیں
01:23اور اللہ سے اپنا تعلق جوڑتے ہیں
01:25الحب للہ والبغض للہ
01:28کا مصداق آپ
01:29نظر آتے ہیں
01:30رب کعنات
01:31نے آپ کو علم و حکمت
01:32کا جو بلند
01:33مقامتہ
01:34فرمایا
01:34آپ اٹھا کے دیکھیں
01:36آپ سکھ بیشمار
01:37کتب é
01:37لیکن چودہ
01:39مفسر
01:42اور منطق
01:43فلسفہ کے
01:44فساحت و بلاغت
01:45کے اندر
01:45آپ اپنی
01:46مثال آپ
01:47رکھتے ہیں
01:48لیکن رب کعنات
01:49نے آپ کو
01:49جو شہرت
01:50عطا کی
01:50جو بلندی
01:51عطا کی
01:51قربان جاؤں
01:52آپ ہے
01:53شاعر نیاز
01:54لیکن دنیا
02:02Thank you very much.
02:28رحمت اللہ تعالی علیہ علم و حکمت
02:30کا بہت بڑا نام ہے معرفت کا بہت
02:32بڑا نام ہے اور
02:33وحتت الوجود کے آپ قائل تھے بہت بڑی شخصیت
02:36بہت بڑا نام ہے تو میں چاہوں گا
02:38پہلے آپ کا تعارف آپ پیش کریں تاکہ
02:39سامین کو آپ کا تعارف ہو جائے
02:41کہ اتنی بڑی ہستی ہیں بسم اللہ آتا کیجئے
02:43عوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:47اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد
02:50و ل آل سیدنا
02:52ومولنا محمد وبارک وسلم
02:55سب سے پہلے
02:56کاری یونیت صاحب آپ کو
02:57آپ کے ٹیم کو
02:58میں مبارک بات پیش کرتا ہوں
03:00کہ آج اس روحانی محفل میں
03:03اور اس بزرگ ہستی
03:04کے لئے ہمیں آج آپ نے مدو کیا ہے
03:08اور اس روحانی محفل میں
03:09میں سمجھتا ہوں
03:11کہ اولیاء اللہ
03:12ایسی ہستیاں ہیں
03:14کہ آقا دوجہاں محمد مصطفیٰ
03:17صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس
03:19پہ جب ختم نبوت مکمل ہوئی
03:22اور دین کا آخری
03:24وہ آیت بھی نازل ہو گئی
03:27کہا لیوما کمالت اللہ کم دین و اتمامت
03:29اس کے بعد
03:30یوما کمالت اللہ کم دین و اتمامت
03:32علیکم نعمتی و ردیت اللہ کم
03:33سلام علیکم
03:34یہاں پہ ختم نبوت جب ہوئی
03:37اس کے بعد تسلسل نہیں ڈوٹا
03:39اس کے بعد تسلسل
03:41ولایت کا اور امامت کا شروع ہوا
03:43بلکہ وہیں سے
03:45میں سمجھتا ہوں کہ آپ کے دور میں ہی
03:47یہ تسلسل شروع ہو چکا ہے
03:49جو صحابہ صوفہ کے نام سے جانے جاتے ہیں
03:52کیا کہنے ہیں
03:52صوفیزم جو آیا وہ وہاں سے چلا
03:55اور وہ سب لوگ جو تھے
03:57وہ عاشق تھے محبت کرنے والے تھے
04:00اپنی جانے قربان کرنے والے تھے
04:01ٹھیک
04:02تو یہ تسلسل جو نا آگے
04:03قیامت تک قائم دائم رہے گا
04:05ٹھیک
04:06اور اسی تسلسل میں
04:07جیسے آپ نے فرمایا کہ
04:08آج جس ہستی کے لئے ہم بیٹے ہیں
04:10وہ ہیں حضرت شاہ
04:13نیاز بریلوی
04:17اور وہ ایسی ہستی ہیں
04:20کہ جنہوں نے
04:21چشتیاں اور نظامیاں کا
04:23فیض بھی حاصل کیا
04:24اور اس میں
04:26اپنی خلافت بھی حاصل کی
04:28ٹھیک
04:29اچھا ان کی
04:30شاہ نیاز
04:32رحمت اللہ کے بارے میں
04:34جو میں نے
04:35تصنیف پڑی
04:36اس میں ان کی پدائش جو ہے
04:38وہ سترہ سو
04:39بیالیس ہے
04:40اسوی میں نا
04:41ٹھیک
04:41یہ دور ان کا ہے
04:43اور سرہند میں
04:44پنجاب کا جو سرہند ہے
04:46وہاں پہ
04:46انڈیا کے اندر پیدا ہوئے
04:48جی
04:48تو ان کے والد محترم جو تھے
04:51وہ تھے
04:52حضرت رحمت اللہ
04:53الویس
04:54یہ
04:55اپنے والد کی طرف سے
04:57الویسید تھے
04:58ٹھیک ہے
04:58اور والدہ کی طرف سے
05:00حسین
05:01حسینی رزوی تھے
05:02واہ واہ واہ
05:03تو شخصیت تو بہت
05:05عالی
05:05اور ان کا مقام بھی عالی
05:07سوال اللہ
05:08اور انہوں نے
05:09روحانیت کے اندر
05:10جو تربیت حاصل کی
05:11اس طرح ہوا
05:13کہ آپ کے والد محترم نے
05:15بارہ سال کی عمر تک
05:16تربیت ساتھ کرتے چلے گئے
05:18جی
05:18پھر اس کے بعد آپ کو
05:22حضرت فخر الدین
05:23چشتی رحمت اللہ
05:24لے کے سپرد کر دیا گیا
05:26فخر جہاں
05:26واہ واہ
05:27جس کو ہم فخر جہاں کہتے ہیں
05:28کیا کہنا
05:29ماشاءاللہ
05:30اور ان کے سپرد کر دیا گیا
05:31اور ان کو پھر
05:33ظاہری اور باطنی علوم
05:34کے لیے
05:35آپ کے وہاں پیش کر دیا گیا
05:37ٹھیک ہے
05:37جب فخر الدین چشتی رحمت اللہ
05:39اللہ علیہ نے
05:39اپنی نظر کی
05:41اور اپنے
05:42روحانی علوم و فیوز و براکات
05:44اور کشف
05:44کے تمام حجبات
05:46کھول دیئے
05:46جی
05:47تو آپ تاریخ لکھتی ہے
05:48کہ آپ سترہ سال کی عمر میں تھے
05:51آپ کو تفسیر کا علم
05:52حدیث کا علم
05:54اصول کافی
05:55اصول تفسیر
05:56اور منکولات کا علم
05:58حاصل کر گئے تھے آپ
05:59سترہ سال کی عمر میں
06:01یہ اللہ کا
06:02بہت بڑا کرم تھا
06:03سبحان اللہ
06:04کیونکہ علیہ اللہ کے اوپر
06:05تو اللہ کا
06:06سپیشل جو فیض
06:07اب وہ تو
06:08عطا ہو جاتا ہے نا
06:09جی
06:09تو اس سلسلے میں
06:11حضرت شاہ
06:11نیاز رحمت اللہ تعالی
06:13علیہ
06:13چشتی قادری
06:14اور نظامی کہلائے
06:16یعنی سترہ سال کی عمر میں
06:17اللہ پاک نے یہ مقام
06:18مقام حاصل کر دیا
06:19شاید جی قبلہ
06:20اس پر ہم مزید بات کریں گے
06:21میں قبلہ فروقی صاحب کی خدمت میں
06:22حضرت علامہ
06:24تیمیر فروقی صاحب
06:25قبلہ
06:26پروفیسر صاحب ہم دیکھتے ہیں
06:27جتنے بھی
06:28اولیاء اللہ ہیں
06:29جب ہم ان کی زندگی
06:30کا مطالعہ کرتے ہیں
06:31تو ان کی زندگی میں
06:33سفر نظر آتے ہیں
06:34اور وہ
06:35اساتذہ کی خدمت میں
06:36زان و طلعہ
06:37مستحق کرتے نظر آتے ہیں
06:38اور پھر مشائق سے
06:39یعنی شریعت اور طریقت
06:41دونوں کا
06:41سفر نظر آتا ہے
06:43تو میں چاہوں گا
06:44کہ آپ کے اساتذہ
06:45اور مشائق کے حوالے سے
06:47کچھ تعرف پیچ کیجئے
06:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:50قبلہ قریص صاحب
06:51میں ان کے اساتذہ
06:53اور ان کے مشائق سے
06:54مطلق حضرت نیاز
06:55بریلوی رحمت اللہ تعالیٰ
06:57کے حوالے سے
06:57میں ارز کروں
06:59ان کے اکشیر سے ہی
07:00بسم اللہ
07:01کہ مدرسہ میں
07:02آشقوں کے جس کے
07:03بسم اللہ ہو
07:05مدرسہ میں
07:06آشقوں کے جس کے
07:08بسم اللہ ہو
07:08اس کا پہلا سبق
07:10یارو فنا فاللہ ہو
07:12عشق کا مدرسہ
07:14اور اس میں پہلا سبق
07:15فنا فاللہ کا
07:16اگر ہم ان کے
07:18سر فیرست اسادزہ اور شیوخ کی
07:20یا مشایخ کی بات کریں
07:21تو ایک چیز یاد رکھیں کہ
07:23ہر شخص کی انسان کی پہلی درسگا
07:26اس کا گھر ہوتا ہے
07:28اس کی ماں کی گود ہوتی ہے
07:30چونکہ ماں نسلوں کی محافظ ہوتی ہے
07:33تو حضرت شیخ بریلوی
07:35رحمت اللہ تعالیٰ
07:37کی جو ابتدائی تعلیم تھی
07:38وہ آپ کی والدہ ماجدہ نے کی تھی
07:40جن کو ایک عام حوالے سے
07:43اگر ہم دیکھیں ان کی شخصیت کو دیکھیں
07:44تو ان کو غریب نواز بی بی بھی کہا جاتا تھا
07:47اللہ اکبر
07:48تو ان کی تربیت کے بعد
07:50آپ کے نانا حضرت ساد الدین
07:52یا سید الدین رزوی
07:54دونوں نام آتے ہیں
07:56ان کی معیت میں
07:58آپ نے وقت گسارا حصول علم کیا
08:00اور جس شخصیت نے
08:02آپ پر علمیت کا رنگ
08:04چھوڑا سر فیرست
08:06جو ہیں وہ حضرت فخر الدین
08:08رحمت اللہ تعالیٰ ہے
08:10جسا کہ قبلہ شاہ صاحب نے فرمایا
08:12کہ سترہ سال کی عمر میں
08:13ایک روایت میں قول میں انیس سال کی عمر تک
08:16ان کے سامنے اقتصاب علم کیا
08:18زانوے طلب مستح کیا
08:20اور وہاں پر
08:21معقول و منقول
08:22فروع و حصول
08:23فقہ و منطق و فلسفہ
08:25حصول حدیث
08:26حصول تفسیر
08:27یہ سب علم وہاں سے آپ نے
08:28سترہ سال تک سیکھے
08:30اب سترہ سال سیکھنے کے بعد
08:32جب آپ
08:33علم کو پھلانے کے لئے نکلے
08:35تو اسی مدرسہ میں
08:36جہاں سے آپ نے علم حاصل کیا تھا
08:38وہیں پر تدریس کے فرائض بھی
08:39سر انجام دیئے تھے
08:40واہ واہ واہ
08:41دراصل
08:42بات یہ ہے کہ
08:43اگر ان کے بزرگوں کی بات کی جائے
08:45اور ان کے شیخ کی بات کی جائے
08:47تو حضرت غوث آزم
08:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے
08:49حضرت عبداللہ بغدادی
08:51رحمت اللہ تعالیٰ
08:52کے آپ مرید تھے
08:53سبحان اللہ
08:54آپ نے ان کے دست اکتس پر
08:55بیعت کی تھی
08:56اور آپ کی قابلیت
08:58آپ کی استعداد
08:59آپ کی ذہانت اور فتانت سے
09:01آپ کے اسادزہ
09:02بہت خوش تھے
09:03اب یہاں پر ایک میں بات کروں
09:05کہ ان شیوخ
09:07ان اسادزہ نے
09:08جو عشق حقیقی
09:10کی آگ ان کے سینے میں
09:12روشن کی تھی
09:13وہ آگ سلکتی ہوئی بھی
09:14نظر آتی تھی
09:15اس کے شرارے بھی
09:16سلکتے ہوئے نظر آتے تھے
09:17کیا کہنے
09:18اور انہی کی معیت میں بیٹھ کر
09:21آپ نے جب اکتساب علم کیا
09:22پھر اس علم کو پھیلایا آگے
09:24اپنے اسادزہ کے ذریعہ
09:25جب آگے علم پھیلایا
09:26تو دور دراصل سے لوگ
09:27آپ کے پاس اکتساب علم
09:28کرنے کے لئے آتے تھے
09:29ہم یہ کہہ سکتے ہیں
09:30کہ حضرت شاہ نیاز
09:32بریلوی رحمت اللہ تعالیٰ کی
09:33شخصیت وہ شخصیت تھی
09:35جو عشق حقیقی میں
09:36ڈوبی ہوئی تھا
09:38اور مسلسل ہما وقت
09:40ذکر الہی
09:41اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
09:42کی سنتوں کی
09:44اتباع کرنے والے تھے
09:45اس حوالے سے
09:46ان کا ایک طویل سفر ہے
09:48اور ان کے اسادزہ کے حوالے سے
09:50ان کے بڑی ایک رہنمائی کی گئی تھی
09:52کہ ان کے اسادزہ نے
09:53ان پر ایک خاص توجہ دی تھی
09:55پھر حضرت فخر الدین
09:56رحمت اللہ تعالیٰ نے
09:57ان کو اپنا خلیفہ بھی مقرر کیا تھا
09:59ان کی قابلیت کی بنیاد
10:00سبحان اللہ
10:01یعنی کمال کی بات ہے
10:03قبلہ فروکی صاحب
10:03کہ آپ نے
10:05آپ سلسل ترک میں دیکھیں
10:07تو ہر جگہ سے آپ کو فیض مل رہا ہے
10:08صاحب نے غوث پا کا ذکر کیا
10:10آپ قادری بھی نظر آتے ہیں
10:12چشتی بھی نظر آتے ہیں
10:13نظامی بھی نظر آتے ہیں
10:14یعنی بہت سی
10:15رب کائنات کی بارگاہ سے
10:16خیرات آپ کو مل رہی ہے
10:18اچھا ناظرین ایک بات
10:19بڑی اہم ہوتی ہے
10:20کہ اکثر
10:21اکثر لوگوں کا
10:22جب ہم ذکر کرتے ہیں
10:23تو ہم انہیں
10:24صوفی کی طور پر پہچانتے ہیں
10:25لیکن ان کا جو
10:26بنیادی مقام ہوتا ہے
10:28وہ علمی مقام ہے
10:29اگر علم بنیاد میں نہ ہو
10:31تو جو طریقت ہے
10:32وہ نظر نہیں آتی
10:33اگر بنیاد میں
10:35علم نظر آئے
10:35تو پھر شریعت بھی ہوتی ہے
10:37پھر طریقت بھی ہوتی ہے
10:38انشاءاللہ مزید
10:39ہم اس پہ بات کرتے ہیں
10:40ملاقات کرتے ہیں
10:41ایک وقفہ کے بعد
10:42جی ناظرین مقرم
10:43آپ کا خیر مقدم ہے
10:44اور اللہ کے ولیے کامل
10:46علم و عمل کا
10:47بہت بڑا سمندر ہے
10:49حضرت شاہ نیاز
10:50بریلوین احمد اللہ تعالیٰ
10:52ان کا حسین ذکر جاری ہے
10:53اور میں ان کے علمی مقام
10:55کے حوالے سے بات کر رہا تھا
10:56کہ آپ کا علمی مقام
10:57اتنا اونچا
10:58اتنا بولند ہے
10:59کہ مصطفی جیسا
11:01بڑا شاعر
11:01بہت بڑا شاعر ہے
11:02اگر ہم دیکھتے ہیں
11:04تو ان کا نام بھی
11:05آپ کے تلامزہ میں
11:06نظر آتا ہے
11:06مومن خان
11:07مومن جیسا شاعر
11:08وہ بھی آپ کے شگردوں میں
11:09نظر آتا ہے
11:10یعنی فساحت و بلاغت
11:12کے اندر بھی
11:12آپ کا ایک
11:12ترہ امتیاز تھا
11:14علمی مقام تھا
11:15کبلا شاہ صاحب
11:16آپ کی خدمت میں
11:17عادر ہوتا ہوں
11:17کہ
11:18ویسے تو
11:19سلسلہ ترک سے
11:19آپ کو فیض اصل ہوا
11:21میں چاہوں گا
11:21کہ سلسلہ چشتیا
11:23کے حوالے سے
11:23آپ کا مقام
11:24کہے
11:25اس میں ذرا
11:25لبکشہ ہی
11:26فرمائیے گا
11:27جی بالکل
11:29چونکہ
11:30چشتیا
11:31سلسلے سے
11:31ان کو فیض بھی ملا
11:33اور
11:33ظاہر ہے
11:34بیعت جیسے
11:35حضرت نے فرمایا
11:36کہ جب
11:37فخر الدین
11:38چشتی رحمت اللہ
11:39نے ان کو
11:39خلافت بھی
11:40دے دی
11:41تو
11:41بسیکلی
11:42چشتی
11:43جو سلسلہ چشتیا
11:44ہے نا
11:44اس کا جو
11:45اساس ہے
11:46اس کی جو
11:46بنیاد ہے
11:47جی
11:48ولایت کے اندر
11:49اور صوفیزم کے اندر
11:50وہ ہے توبہ
11:51یعنی انسان
11:53جب آغاز کرتا ہے
11:54اس
11:55مسند کے اوپر
11:56تو پہلے وہ
11:57اپنے وجود کی
11:59توبہ کر لیتا ہے
12:00اپنے تمام
12:01تر جو
12:01اس کے اندر چیزیں ہیں
12:03اس کو باہر نکال
12:04پھینکتا ہے
12:04اچھا وہ توبہ کیا ہے
12:06میں تھوڑا سا
12:07آگے یہ بھی بتاؤں
12:08کہ آپ
12:09جیسے فرما رہے تھے
12:10کہ
12:10حضرت شاہ
12:12محیدین
12:13سیدنا شیخ
12:13عبدالقادر جیلانی
12:14رحمت اللہ
12:15رہے
12:15ان کے مطابق
12:17توبہ جو ہے
12:18وہ توبہ
12:19تن نسو ہے
12:20کہ ایسی توبہ
12:21کی جائے
12:22مسند پہ
12:23کہ وہ نصیحت
12:24پکڑنے والی توبہ ہو
12:25جیسے
12:26قرآن مجید میں
12:27اللہ رب العزت نے
12:28بھی فرمایا
12:29کہ
12:29یا ایوہ اللہ زینا آمانو
12:30توبو الی اللہ
12:32توبت نسو
12:33ہاں
12:33واں واں
12:34کیا ایمانوالو
12:35توبہ
12:35کون سی توبت نسو کرو
12:37نصیحت پکڑنے والی توبہ کرو
12:38اب وہ توبہ
12:40جو تصوف کے اندر ہے
12:41یعنی بندہ جس گناہ سے
12:42توبہ کرے
12:42پھر ساری زندگی
12:43تو ادھر دیکھے ہی نہیں
12:44نہ دیکھ
12:45یہی
12:45واں واں واں
12:46اور یہ تصوف کی
12:47تیہ کی توبہ ہے
12:48اصل میں
12:49جو تصوف کی تیہ ہے
12:51اس کی توبہ ہے
12:52جو
12:53ہمارے
12:54سرکار غوصل عظم نے فرمایا
12:55ٹھیک ہے
12:56اور اسی طرح حضرت
12:57چشتیا سلسلہ میں
12:58حضرت بابا فرید الدین
13:00مسود اگن شکر
13:01رحمت اللہ تعالیٰ
13:01فرماتے ہیں
13:02کہ توبہ پورے وجود کی توبہ ہے
13:05سب سے پہلے
13:06اپنی آنکھ کی توبہ کرو
13:07ٹھیک ہے
13:08یہ آنکھ ایسی بن جائے
13:09کہ برائی کیوں نہ دیکھ سکے
13:11واں واں واں
13:11کسی غلط چیز کو نہ دیکھ سکے
13:13واں واں
13:13پھر فرمایا
13:14کہ اپنی زبان کی توبہ کرو
13:16کہ یہ زبان ایسی توبہ ہو جائے
13:18کہ بعد میں یہ غلط نہ بولے
13:20کوئی گالی گلوچ نہ کرے
13:21غیبت نہ کرے
13:23کوئی ایسی بات نہ کرے
13:24کہ یہ اس کی توبہ کرو
13:26پھر اپنے ہاتھوں کی توبہ کرو
13:28یہ ہاتھ غلط زگاہ پہ نہ اٹھیں
13:31یہ اللہ کے لئے
13:32اللہ کی رضا کے لئے اٹھیں
13:33اسی طرح پاؤں کی توبہ
13:35یہ پورے وجود کی توبہ
13:36بابا فرید الدین
13:37مسود اگن شکر
13:38رحمت اللہ
13:39اپنی کتاب میں تصنیب میں فرماتے ہیں
13:41تو توبہ کا ایسا پہلو ہے
13:43کہ تصوف کی تیج و توبہ ہے نا
13:46اس کے بعد
13:47جب بندہ گڑ گڑا کر رو کر
13:49اللہ کے حضور اپنی توبہ کرتا ہے
13:52تو اس کے بعد وہ یہ سوچتا ہے
13:54اور اس کے اندر وہ خیالات
13:56وارد الوجود ہو جاتے ہیں
13:58کہ آج وہ
13:59ماں کی گود میں دنیا میں پہلی دفعہ آیا ہے
14:02اس کے بعد اس کی زندگی کا آغاز ہوتا ہے
14:04اس کی زندگی کا آغاز ہوتا ہے
14:06آپ نے کمال کر دی
14:07اصل توبہ بندہ صدق دل سے کرے
14:09تو اللہ پاک نہ صرف
14:10گناہوں کو معاف فرماتا ہے
14:12بلکہ
14:15کبھی کبھی ایسے بھی ہو جاتا ہے
14:17کہ اللہ پاک
14:18گناہوں کو نیکیوں میں بدل دیتا ہے
14:20اگر سچی توبہ ہو جائے
14:21ناظرین اکرم آگے پڑھتے ہیں
14:23کبلہ پروفیس صاحب کی خدمت عالیہ میں
14:25کبلہ پروفیس صاحب میں
14:26سوال یہ کرنا چاہتا ہوں
14:27کہ آپ کا جو علمی مقام ہے
14:28دینی خدمات جو ہیں آپ کی
14:30کہ آپ کا اتنا بڑا نام ہے
14:32کہ قربان جاؤں کے منطق کے حوالے سے
14:35حاشیہ ملہ جلال
14:37جو سبکاً قدیمی نصاب میں پڑھائی جاتی تھی
14:40آج ہمارے اسازہ نہیں پڑھی ہے
14:42آج تو وہ
14:43ہمارے نصاب سے نکل گئی
14:44تو وہ بھی آپ نے لکھییا
14:46کہ میں چاہتا ہوں
14:47کہ آپ کا جو علمی اور دینی خدمات ہیں
14:49ذرا اس پر روشن ڈالیے گا
14:50کبلہ کاری صاحب جس طرح آپ نے
14:53گفتگو کے آغاز میں فرمایا تھا
14:55کہ آپ مصنفِ کتبِ کسیرہ ہیں
14:57الحمدلہ
14:57حضرت شاہ نیاز بریلوی رحمت اللہ تعالی
15:00ایک جیت اور بہت بڑے عالمِ دین بھی تھے
15:03ٹھیک ٹھیک
15:04اور فقہ
15:05اصولِ حدیث
15:06اصولِ تفسیر
15:07منطق
15:08فلسفہ
15:08صرف و نافر بھی آپ کو عبور حاصل تھا
15:11ٹھیک ہے
15:11اب ایک بات ارس کروں
15:13کہ مصنفِ کتبِ کسیرہ کے حوالے سے
15:15کہ آپ کی متعددت کتب
15:18جس میں شمسِ الائن شریف
15:21اور شرعہ
15:23رسالہِ عربیہ
15:24قسائدِ عربیہ
15:25اور جو رسالہِ راز و نیاز ہے
15:28اور آپ کے دیوان
15:30جو عربی، فارسی اور اردو میں بھی موجود ہیں
15:34انتہائی خوبصورت
15:35آپ کا اندازِ بیان تھا
15:36دیوانِ شاہ نیاز سے
15:37دیوانِ شاہ نیاز
15:38بلکل ایسی
15:39اور اس سے متعلق
15:41میں ایک بات ارس کروں
15:41کہ آپ نے کہا
15:42کہ ان کا جو ترویجِ دین کیلئے
15:45اقدمات تھے وہ کیا تھے
15:46میں نے جیسا کہ کہا
15:47کہ سترہ سال کی عمر میں
15:48حصولِ علم ہوا
15:49دو سال تک
15:50اپنے شیخ کی خدمت میں رہے
15:52آپ کی قابلیت
15:53اور استعداد کو دیکھتے ہوئے
15:54انیس سال کی عمر نے
15:55شیخ نے آپ کو
15:57دہلی سے بریلی بھیجا
15:58اور بریلی کی سرزمین پر
16:00جب آپ نے قدم رکھا
16:01تو آپ کا
16:02تقویہ
16:03آپ کا زہد
16:04آپ کی عبادت گزاری کو دیکھ کر
16:06لوگ جوگ در جوگ
16:07آپ کی خدمت میں حاضر ہونے لگ گئے
16:09اور بریلی کے اندر
16:10دور دراز سے لوگ
16:11آپ کے پاس آتے
16:12وہ کون سے علاقے تھے
16:13سمرکن تھا
16:14بخارہ تھا
16:15حتیٰ کہ
16:16عرب تھا
16:17بدخشان تھا
16:18اور اس کے علاوہ
16:19دگر علاقوں سے لوگ
16:20آپ کے پاس اقتصاب فیض کے لیے آتے
16:22اور بریلی کی سرزمین کے اوپر
16:24آپ نے
16:24ایک ایسی علم کی شمع روشن کی
16:27کہ جس کو میں
16:28اگر بیان کرنا چاہوں
16:29تو سلسلہ چشت سے
16:31مظلک آپ نے پوچھا
16:32اٹھارویں صدی کے اندر
16:33دو لوگ
16:34حضرت فخر الدین نے تیار کیے
16:36ایک حضرت نور محمد
16:37جن کو پنجاب میں بھیجا
16:38اور حضرت شاہ نیاز
16:40کو بریلی سے بھیج کر
16:42آپ نے یہاں پر یوپی میں بھیجا
16:43اتر پردیش کے اندر
16:44انہوں نے یہاں پر
16:45اپنی اس تبلیغ کا آغاز فرمایا
16:47اور یہاں سے
16:48تشنگان حق و معرفت
16:50ان کی خدمت میں آتے
16:51آپ ان کا تسکیہ فرماتے
16:53ان کو تعلیم دیتے
16:54ان کو علم حدیث فقہ
16:56فلسفہ منطق تفسیر
16:58تمام علوم صاحب ان کو راستہ فرماتے تھے
17:01آپ کی یہی جو سلسلہ تربیت اور تعلیم ہے
17:04وہ ختم نہیں ہوا آپ کے بعد
17:06بلکہ آپ کے جانے کے بعد
17:07دنیا سے ایک وسال فرمانے کے بعد
17:09سینکڑو تلامزہ طلبہ
17:11اور آپ نے خلفاء تیار کیے
17:13جنہوں نے دین اسلام کی سربلندی کے لیے
17:16اپنا کردار بہت اہم کردار ادا کیا
17:18اللہ حکر
17:20ایک بات میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
17:22کہ بڑی بڑی شخصیات کو ہم دیکھتے ہیں
17:24بہت بڑے بڑے نام ہیں
17:25تو جب ہم انہیں بعد میں یاد کرتے ہیں
17:28تو بطور بطور صوفی یاد کرتے ہیں
17:30لیکن یہ پہلو جو ہے
17:31یہ پھر نظر انداز کر دیتے ہیں
17:34یہ بہت بڑا علمیہ
17:35کیا کہیں گے اس پر آپ
17:36اس حوالے سے میں ارز کروں
17:37کہ جس طرح کے آپ نے بات کہی تھی
17:38کہ مصحفے کی
17:40بہت بڑا شاعر
17:42وہ بھی آپ کے سامنے ذات
17:43ایک کتاب کا میں حوالہ دوں گا
17:45ریاض الفسحہ
17:46یہ تذکرہ ہے
17:49مصحفی کا
17:50جس کو عبدالحق نے مرتب کیا
17:52مولوی عبدالحق نے
17:53بابا اردو نے
17:54اس کتاب کے اندر
17:56جو شیخ کے متلک
17:58ان کی تعریف سے متلک
18:00جو مصحفی نے نکل کیا
18:01وہ قابل تعریف ہے
18:02وہ ایک یک جہد نہیں تھے
18:05وہ مسلسل مختلف
18:07ڈائمنچلی وہ
18:08تمام علوم کو لے کر چلتے تھے
18:10بلکہ علم حید پہ کام کیا
18:11علم حید پہ
18:12بہت بہت سے علوم پہ
18:13آپ کی دسترس حاصل تھی
18:14اور میں یہ بات ارز کرنا چاہتا ہوں
18:16کہ ہمارے جو صوفیہ
18:17ہمارے جو اولیاء ہیں
18:19ایک چیز یاد رکھیں
18:20ولی بغیر علم کے ولی نہیں ہو سکتا
18:23علم کا ہونا ضروری ہے
18:25اور کسی کے سامنے
18:26زانوے تلم مستحق کرنا بھی ضروری ہے
18:28تو میں سمجھتا ہوں
18:29کہ یہ اپنے
18:31ساجزہ کی بطولت
18:32ان کو اللہ تعالیٰ نے
18:33یہ برکتیں اور ترکیان تا فرمائی تھی
18:34شاہ جی قبلہ آپ کے خدمت میں حضر ہوتے ہیں
18:36آپ حضرت شاہ نیاز بریلوی رحمت اللہ تعالیٰ
18:38لیکن کلام کو آپ کیسے دیکھتے ہیں
18:40کیا فرماتے ہیں
18:41جی ماشاء اللہ جی
18:42یہ کلام تو دیکھیں
18:43پوری دنیا کے اندر
18:45ان کے کلام کو سنا جاتا ہے
18:47اور خاص طور پر سپیشلی
18:48برے سیر پاکو ہندونوں میں
18:50جیند اور سیند میں
18:51جتنی خانکاہیں ہیں
18:53ان کے کلام کو بڑا ہی شوق اور زوق سے سنتے ہیں
18:56کیونکہ ان کے کلام کے اندر نہ
18:58وحدت الوجود
18:59اور وحدت الشہود کی مسالے بھری پڑی ہوئی ہیں
19:02اللہ حالی
19:03اور آپ نے
19:04جو جو آپ ان کا کلام سنیں گے
19:06اس کے اندر معرفت
19:07اور حقیقت نظر آئے گی
19:09تصوف نظر آئے گا
19:11اور وہ عشق نظر آئے گا
19:12جو اللہ سے لو لگا کے بیٹھا ہوا ہے
19:15یار کو ہم نے
19:16جا بجا دیکھا
19:18کبھی چھپا کبھی
19:19یہ شورہ فاق کلام ہے آپ
19:20دیکھیں
19:21تو ان کا جو کلام آپ دیکھتے ہیں
19:23کبھی ظاہر دیکھا
19:24کبھی چھپا دیکھا
19:25تو یہ
19:27ان کے کلام کے اندر ہی
19:29ان کا تصوف سارا ظاہر ہے
19:30اکردہ شاہد صاحب پھر
19:30یہ تو آپ نے غزل کی مثال دی نا
19:33آپ دیکھیں
19:33حمد باری تعالیٰ آپ نے جو لکھی ہے
19:35پھر اس کے بعد
19:36صحابہ اکرام کی شان
19:38تاجدر صداقت کی شان میں
19:39جو آپ نے کلم اٹھایا
19:40کمال کر دی
19:41پھر آپ اہل بیعت کی بارگاہ میں
19:43جو آپ نے کلم اٹھایا
19:44آپ کبھی لکھتے ہیں
19:45کہ
19:45دل بگیر دامن سلطان اولیاء
19:48یعنی حسین ابن علی جان اولیاء
19:51پھر مولا کائنات میں
19:52پھر غوث پاک کی بارگاہ میں
19:54بہت سے کلام آپ نے لکھی
19:55بہت کلام ہے
19:56اور ان کی
19:57وہی عشق جو ان کا
19:59اللہ سے تھا نا
20:01وہ اسی تسلسل کا نام
20:03اہل بیعت اتحار ہے
20:04چیک ہے
20:04کیونکہ انہوں نے وہ
20:05کل لآسالکم علیہی عجرن
20:07اللہ الموددہ تھا
20:08فیل قربہ والی جو آیت ہے نا
20:10چیک ہے
20:10اس کو اس انداز میں کی ہے
20:12کہ انہوں نے ٹوٹ کر
20:14عشق کیا ہے مولا علی سے
20:15اور اہل بیعت اتحار سے
20:17تو میں سمجھتا ہوں
20:18یہ تو ایک فارمولہ ہے
20:19کیا کہنے گا
20:20یہ تو سلسلہ
20:22ولایت کے اندر
20:23روحانیت کے اندر
20:24یہ تو بہت بڑا آئین ہے
20:25بڑا منشور ہے
20:26کہ اللہ فرما رہا ہے
20:28کہ آپ اگر
20:29میرے نبی کے جو آل اولاد ہے
20:31اس سے مودد کر لو
20:32تو آپ کو تمام منزلوں میں
20:34عشق اور محبت کی
20:35سمجھ آ جائے گی
20:36دیکھیں محبت ہے
20:37پیار ہے
20:38عشق ہے
20:38اور اس سے آخری درجہ پہ جا کے
20:40مودد آ دی ہے
20:41مودد ایسی ہے
20:43جو ایمان کے قریب ترین ہے
20:45ایمان کا مطلب ہے
20:47میری جان میرا مال
20:48میری اولاد
20:49سب میرے محبوب پر قربان
20:50اور مودد بھی
20:52یہی ریکوائیڈ کرتی ہے
20:53مودد کی بات ہے
20:54تمہور صاحب
20:55ان کے وجود میں
20:56حلچل نظر آ رہی ہے
20:57کوئی جملہ دینا چاہ رہے ہیں
20:59کیا جملہ دینا چاہ رہے ہیں
21:00اہل بیعت کی محبت کے حوالے سے
21:01مفتگو سعداد کی محبت کے حوالے سے
21:03حضرت شاہ نیاز بریلی رحمت اللہ کی
21:05آپ کر رہے تھے
21:06تو مجھے بات یاد آئی
21:07کہ آپ کشتہ عشقیار رسول تھے
21:10میں ایک جگہ پڑھ رہا تھا
21:11ان کی شخصیت سے متعلق
21:12کہ ایک جگہ واس فرمانے گئے
21:14اور وہاں پر واس فرما رہے تھے
21:15تو ایک شخص کو دیکھا
21:16وہ وہاں پر آ کر بیٹھ گئے
21:18اور بڑا ہی برا حال تھا
21:20اس شخص کا
21:21وہ سعداد سید تھے
21:22آپ اپنی نشست سے اٹھے
21:24ان کے پاس چلے گئے
21:26اور ان کے قدموں پر سر رکھ دیا
21:27اور حاضرین سے مخاطب ہوگر
21:29آپ نے فرمایا
21:29کہ یاد رکھو
21:30اس بات کے گواہ رہنا
21:31روز قیامت اللہ
21:33مجھ سے پوچھے
21:33کہ تم اس واز میں
21:34کیا کرنے آئے تھے
21:35تو کہنا
21:35کہ اے میرے مالک
21:36تیرے رسول کی
21:37اولاد کے قدموں پر
21:38میں نے سر رکھا تھا
21:39اور پھر
21:40ایک سوال و جواب کا
21:42سلسلہ ان کے ساتھ
21:43ایک جاری تھا
21:43کسی علامہ صاحب کا
21:45تو انہوں نے
21:46ان سے پوچھا
21:47کہ آپ
21:47یزید پر لان کے حوالے سے
21:49کیا کہتے ہیں
21:49آپ نے بڑی خوبصورت
21:51بات کہی
21:52یہیں سے میں لوں گا
21:53یہیں سے لوں گا
21:54یہ بات بڑی اہم ہے
21:55میں اس کو زائع نہیں
21:56کرنا چاہتا
21:57اس پر آپ نے
21:57بات بھی کی تھی
21:58میرے ساتھ
21:59یہ بات بڑا اہم پیغام ہے
22:00میں چاہتا ہوں
22:01یہ پیغام وقفے کے بعد
22:02آپ پیش کیے گا
22:03ملاقات کرتے ہیں
22:05ایک مختصر وقفے کے بعد
22:06جی مکرم ناظرین
22:07حضرت شانعاز
22:08بنیلوی رحمت اللہ
22:09تعالیٰ علیہ کا
22:10حسین ذکر کر رہے ہیں
22:11اور ان کے ذکر سے
22:12ہم اپنی آخرت سمارے ہیں
22:13کیونکہ
22:14اولیہ اللہ کا
22:15جو ذکر ہے
22:15وہ گناہوں کا
22:16کفارہ ہوتا ہے
22:17تو
22:18پروفیسر تیمیل فروکی
22:19صاحب بیان کر رہے تھے
22:20کہ اہلِ بیعت سے
22:21جو آپ کی
22:23مودد کا عالم تھا
22:24وہ کیا تھا
22:24جی بسم اللہ
22:24اہلِ بیعت سے
22:25محبت اور
22:27وارفتگی
22:27مودد کا عالم یہ تھا
22:28کہ میں نے کہا
22:29کہ ان سے کسی نے
22:30سوال پوچھا
22:30کہ یزید پر لان کے
22:31حوالے سے
22:32آپ کیا کہتے ہیں
22:32تو آپ نے فرمایا
22:34کہ اللہ رب العزت
22:35نے میری زبان کو
22:36اس موزی
22:37اور محلک
22:38نام سے
22:39محفوظ فرمایا ہوا ہے
22:41اور میں
22:41اس غلان
22:42یا غیر علان
22:43کے معاملے میں
22:44پڑتا ہی نہیں ہوں
22:45جتنی دیر میں
22:46اگر اس کا نام لو
22:46اگر ات سے زیادہ
22:48میں حسین کا نام
22:49لوں گا
22:49تو اللہ رب العزت
22:50میرے ایمان کو
22:51ترقی اتا کرنا
22:51مجھے نور کی دولت
22:53اتا کرنا
22:53اور آپ نے فرمایا تھا
22:56یہ ان کا ایک انداز تھا
22:59اہلِ بیعت سے
22:59محبت کا
23:00مبدت کا
23:01جیسے کہ قبلہ بھی
23:01بیان فرما رہے تھے
23:02اور یہی انداز
23:04ان کا صحابہ کرام
23:04کے ساتھ بھی تھا
23:05تو ضرورت
23:06اس سمر کی ہے
23:07کہ جہاں پر
23:08ہمیں اللہ علم
23:09اتا فرماتا ہے
23:10اور تصوف
23:11اور روحانیت
23:12اتا فرماتا ہے
23:12اس کے ساتھ ساتھ
23:13اہلِ بیعت
23:14اور اہلِ رسول
23:15کے ساتھ ساتھ
23:16ان کے صحابہ کی
23:17محبت بھی
23:17مارلی لازم اور ملزوم ہے
23:18کوئی بھی ولی
23:19قولیہ
23:20جس پہ شمار ہو
23:21وہ
23:22محبت
23:23صحابہ
23:24اور محبت
23:24اہلِ بیعت کے بغیر
23:25ولایت کے درجے تک
23:26پہنچ ہی نہیں سکتا ہے
23:27ولایت کے جو سرخیل ہیں
23:29جن سے
23:30ہمیں ولایت ملتی ہے
23:31مولا کائنات
23:32حضرت علی کرم
23:32اللہ بجوال کریم
23:33جو ان کا عاشق نہیں ہوگا
23:35وہ ولایت کا دعویٰ کیسے کر سکتا ہے
23:36اللہ ہو
23:37شاہ نیاز
23:38بریلوی رحمت اللہ
23:39اپنے نصب کے دبار سے
23:41الوی بھی تھے
23:41تو
23:42عشق رسول سے
23:43محبت کا انصر بھی
23:44ان کے وجود کے اندر موجود تھا
23:45جو وقتاً فا وقتاً
23:46ان کی تحریروں میں
23:47ان کی شائری میں
23:48ان کی تصنیف کے اندر
23:48ہمیں نظر آتا ہے
23:49جی
23:49بہت شکریہ
23:50قبلہ شاہ صاحب
23:51میں تو مادرت چاہتا ہوں
23:52کیونکہ ان کے وجود میں
23:54مجھے استرام نظر آ رہا تھا
23:55تو میں ادھر چلا گیا
23:56آپ کی بات جاری تھی
23:58اور اہل بیعت کی
23:58مودت کا ذکر کر رہے تھے
24:00میں مزید چاہوں گا
24:01کہ حضرت شاہ نیاز بریلوی
24:02رحمت اللہ تعالیٰ
24:03لیکن
24:03جو محبت اہل بیعت
24:04ہے صحابہ
24:05اس پہ آپ کچھ روشن
24:06ڈالیے گا
24:06میں یہ سمجھتا ہوں
24:07کہ جو ہم نے
24:09اسلاف سے سیکھا
24:10کہ روحانیت کے اندر
24:11محبت
24:12یا مودت
24:13یا عشق
24:13یا پیار
24:14یہ سارے جو جز ہے
24:16ملنے کے
24:17ریلیشنز کے
24:18اس کے پیچھے
24:19عشق
24:19اس وقت پیدا ہوتا ہے
24:21جب آپ
24:22صحابہ نظر کے سامنے
24:23بیٹھ جاتے ہیں
24:24اور اپنے من کو
24:25تن کو
24:26سب کو
24:27صاف سترا کر دیتے ہیں
24:28تو پھر روحانیت
24:29آپ کے اوپر
24:30وارد الوجود ہوتی ہے
24:31اس میں وارد الوجود
24:32اس طریقے سے ہوتی ہے
24:33کہ جب سالک خانکہ
24:35پہ بیٹھتا ہے
24:36اور اس پہ آنے سے پہلے
24:38کیونکہ انسانیت کی
24:39جو تقویلہ
24:40تین چیزوں سے ہے
24:41ایک جسم ہے
24:42ایک روح ہے
24:43اور ایک نفس ہے
24:43جسم نے
24:45مٹی کے اندر
24:45مٹی ہو جانا ہے
24:46روح نے
24:47عالم برزخ میں
24:48ٹریول کر جانا ہے
24:49اور نفس کی
24:50جو یہ کھیل
24:51چل رہا ہے
24:51دنیا کے اندر
24:52یہ میرا ہے
24:53وہ تیرا ہے
24:54یہ وہ نفس ہے
24:55تو اس پر
24:57جو اولیاء عظام
24:58کے اقوال کے
24:59مطابق گفتگو ہوتی ہے
25:01تو وہ یہ کہتے ہیں
25:02کہ بھئی نفس
25:03کوئی اوپر
25:04پہلے سب سے کام کیا جائے
25:05نفس کی قسمیں بتا دیں
25:07کہ ایک نفس
25:07امارہ ہے
25:08ایک نفس
25:09لوامہ ہے
25:10ایک نفس
25:11مطمئنہ ہے
25:12ایک نفس
25:13رادیہ ہے
25:13ایک نفس
25:14مردیہ ہے
25:15اگر ان نفوس
25:16سے آپ
25:17نکل جاتے ہیں
25:18تو آپ کے اندر
25:19ایک عشق کا پودا
25:20لگ جاتا ہے
25:21اس کے اندر
25:22عشق کی
25:22عابیاری ہوتی ہے
25:23جب عشق کی
25:24عابیاری ہوتی ہے
25:26تو اس کے بعد
25:27درجہ
25:27وجدان شروع ہوتا ہے
25:29وجد کی
25:30آگے تین قسمیں بتائیں ہیں
25:31کیا کہنے ہیں
25:32وجد کی جو پہلی پہلا درجہ ہے
25:33وہ آنسوں کا گرنا ہے
25:35آنسوں کا نکلنا ہے
25:37یہ وجد کا پہلا حصہ ہے
25:39اس کے بعد
25:40وجد کا دوسرا حصہ کہہ ہے
25:42کہ وجود کو حلاتا ہے
25:44جب کلام سنتا ہے
25:45قرآن پڑھتا ہے
25:46یا کوئی نات سنتا ہے
25:48تو اس کے وجود میں
25:49مومنٹ شروع ہو جاتی ہے
25:50یہ وجد کی دوسری کیفیت ہے
25:52سبحان اللہ
25:53پھر تیسری کیفیت
25:54جیسے کہ
25:55اولیاء عظام کی
25:56اقوال کے مطابق ہے
25:58کہ تیسری کیفیت
25:59وہ ہوتی ہے
26:00کہ وہ پھر جو سالک ہے
26:01عشق کے اندر
26:02مودت کے اندر
26:03اٹھتا ہے
26:04پھر جھومتا ہے
26:05پھر گھومتا ہے
26:07اور وہ ہی
26:08جس کو آج
26:09لوگ رکس بسمل کہتے ہیں
26:10ہم کہتے ہیں
26:11کہ وہ عشق کے اوپر
26:13اٹھتا ہے
26:13اور بے اختیار اٹھتا ہے
26:15اس کے اندر
26:16وہ چیز نہیں ہوتی
26:18اس کا وجود
26:18یہ اجازت نہیں دے رہا ہوتا
26:20لیکن پھر بھی
26:21وہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے
26:22اور وجدان کی
26:23تیسری کیفیت
26:24میں آتا ہے
26:25یہ ساری وجدان
26:27کی کیفیت
26:27کون پیدا کر رہا ہے
26:28اس کا عشق
26:29پیدا کر رہا ہے
26:30جو اس کے اندر
26:31عشق کی
26:32آبیاری ہوئی ہے
26:33اب اس عشق میں
26:34اس نے
26:35اس کو کہنا
26:36کہ وہ ہی
26:36اس کے اندر
26:37بول رہا ہے
26:38میرے نبی
26:39صلی اللہ علیہ وسلم
26:39نے فرمایا
26:40حضرت علی
26:41قرم اللہ
26:41واجہل کریم
26:42کی روایت ہے
26:43کہ جب
26:45اللہ کو
26:46کیسے پہچانا
26:47جی صحابہ نے پوچھا
26:47تو آپ نے کہا
26:49من عرف نفسہ ہو
26:50فقد عرف ربہ ہو
26:51کہ جس نے
26:52اپنے نفس کو
26:53پہچان لیا
26:54اپنی ذات کو
26:55پہچان لیا
26:56اس نے اپنے رب کو
26:57پہچان لیا
26:58کیا کہنے
26:58تو یہ نفس کا
26:59یہ اولیہ
27:01عظام کا
27:01وطیرہ رہا ہے
27:02کہ نفوس کے اوپر
27:03جو ہے نا
27:04وہ عشق پیدا ہوتا ہے
27:05اور عشق پہ اوپر
27:06پھر وہ
27:06تغو دو
27:07راز و نیاز
27:08فیوز و برکات
27:09کشف
27:10تمام حجابات
27:11کھل جاتے ہیں
27:11کیا خوبصورت
27:12گفتگوش
27:13شاید صاحب
27:13قبلہ آپ فرماتے ہیں
27:14ہمیشہ
27:14آپ سے ہم
27:15بہت کچھ سیکھتے ہیں
27:16اور قبلہ ترمیور
27:17بھائی میں چاہوں گا
27:18اسی پہ
27:18وَسْبِرْ نَفْسَ
27:19كَمَعَلْ لَذِينَ
27:20يَدُونَ رَبَّهُمْ
27:21بِالْغَدَاتِ
27:21وَالْعَشِشْ
27:22یُرِيدُونَ
27:23وَجَهَا
27:23کیا فرماتے ہیں
27:25اولیاء اللہ کی
27:26شخصیت کے حوالے سے
27:27اگر ہم اس آیت کے
27:28پرسپیکٹیو میں دیکھیں
27:29ٹھیک ہے
27:29تو
27:30ان کی شخصیت
27:32انتہائی
27:33سکوت
27:33اور
27:34صبر کا پیکر ہوتی ہے
27:36ٹھیک ہے
27:36اولیاء اللہ
27:37کبھی بھی
27:38کسی شخص کے خلاف
27:40نہیں جاتے ہیں
27:41ٹھیک ہے
27:42جیسا کہ آپ نے
27:42شروع میں بات کہی تھی
27:44کہ
27:44شاہ نیاز
27:45بے نیاز
27:46آہ
27:47کہ مخلوق سے
27:48بے نیاز
27:49آہ
27:49اور اللہ کی بارگاہ میں
27:50سرابہ نیاز
27:51سرابہ نیاز
27:52تو
27:53ان کی شخصیت
27:54نہ صرف حضرت شاہ
27:55بریلی رحمت اللہ
27:56نیاز بریلی
27:57بلکہ دگر
27:58جتنے بھی
27:59صوفیاء ہیں
28:00اولیاء ہیں
28:00مشایخ ہیں
28:01اسفیاء ہیں
28:02ان کا انداز زندگی
28:04ہی یہی تھا
28:04جیسے جیسے ان کے اندر
28:06علم
28:07اور تقویٰ
28:08کی دولت آتی ہے
28:09تو وہ اپنے آپ کو
28:11ڈھاپنا شروع کر دیتے ہیں
28:12اپنے آپ کو
28:13آجز بنا لیتے ہیں
28:15ان کے اندر
28:15تکبر
28:16نخوت
28:16اور نفرتیں
28:18جو ختم ہو جاتی ہیں
28:18وہ نہ صرف
28:20اپنے لیے
28:21بلکہ دوسروں کے لیے
28:22بھی وہ فائدہ من ثابت ہوتے ہیں
28:23ٹھیک
28:24اور
28:24اولیاء اللہ
28:25ہمارے دور کے اندر
28:26کہتے ہیں
28:26میں آپ کے
28:27اس پروگرم کی
28:28وساطت سے پیغام دوں گا
28:29بسم اللہ
28:30کہ ہمارے
28:30اس دور کے اندر
28:31اولیاء کا ایک
28:32عجیب و غریب
28:33ایمج کریئٹ کیا گیا ہے
28:35اور وہ
28:35انٹینچلی کریئٹ کیا گیا ہے
28:37کہ اولیاء یہ ہوتے ہیں
28:38اولیاء وہ ہوتے ہیں
28:39میں کہتا ہوں
28:40کہ اگر ہم
28:41اولیاء کی
28:42کتابوں کو پڑھیں
28:43تو کہیں پر بھی
28:44شرک کا الیمنٹ
28:45ہے ہی نہیں
28:46محبت الہی
28:47اور محبت رسول
28:48اور
28:49اتنی تاثیر ہے
28:51ان کی کتب
28:51ان کی زندگی
28:52ان کی سوانے
28:53عمری کے اندر
28:54میں سمجھتا ہوں
28:55کہ اگر شخص
28:56خلوص نیت سے
28:56ان کو پڑھے
28:57ان کی کتب کو
28:57ان کی صیرت کو
28:58تو اللہ تعالیٰ
28:59اس صیرت کے صدقے
29:01ان کی زندگی میں بھی
29:02تبدیلیاں
29:02پیدا فرما دیتا ہے
29:03بہتری لے آتا ہے
29:05تو ضرورت سمر کی ہے
29:06کہ ہم
29:07قرآن مجید
29:09حدیث نبوی
29:10کے ساتھ ساتھ
29:11ان اولیاء
29:12کو بھی سمجھیں
29:13کیونکہ
29:13انہی کی زندگی
29:14کے ذریعے
29:15ہمیں دگر علوم
29:16سیکھنے میں بھی
29:17اور اللہ کی
29:18معرفت میں بھی
29:18اور حضور کی غلامی
29:19کا بھی پیغام
29:20جو ہے وہ میرسر آئے گا
29:20کیا خوبصورت گفت ہوگی
29:21قبلہ فاروقی صاحب
29:22قبلہ قلانی صاحب
29:23آپ کے خدمت میں
29:24آذر ہوتے ہیں
29:25حضرت شاہ نیاز
29:26بریلوی رحمت اللہ
29:26حضرت زندگی سے
29:28ہمیں کیا
29:29میسج ملتا ہے
29:29عطا فرمائے
29:30دیکھیں جی
29:31سب سے بڑا میسج
29:32جو ہے نا
29:33اولیاء اللہ کی
29:34تعلیمات
29:34بہت
29:35کچھ سکھاتی ہیں
29:36کیونکہ
29:37اساس آدمیت
29:38جو ہے نا
29:38جو انسان کی
29:40آدم کی
29:41یہ بنیاد ہے
29:42وہ اولیاء
29:44اللہ نے
29:44اس طرح کی
29:45تربیت دی ہے
29:45کہ وہ انسان
29:46اپنے آپ کو
29:47انٹرنلی
29:48اور سپیرچولی
29:49تبدیل کر دیتا ہے
29:50اور اس کے لیے
29:51وہ کیا ہے
29:52کہ آپ شریعت
29:53کو بھی
29:54بلکل پورا کریں
29:55اور اس کے ساتھ
29:56ساتھ طریقت
29:56کو بھی اڈاپٹ کریں
29:57جب شریعت
29:58اور طریقت
29:59آپ کی مقصود
30:00ادا ہونی شروع
30:01ہو جاتی ہے
30:02تو اس کے بعد
30:03آپ حقیقت پر
30:04بھی فائز ہوتے ہیں
30:05اور معرفت بھی
30:06مل جاتی ہے
30:06جب یہ چاروں منزل
30:07مل جاتی ہیں نا
30:08اس کے بعد
30:09مقامیں فنا شروع ہوتا ہے
30:10ٹھیک ہے
30:11اور فنا کا مقام
30:12عشق ہی کرواتا ہے
30:13کہ وہ اسی میں
30:14رہتا ہے
30:14مگہ نہیں رہتا ہے
30:15تو
30:16جب بھی محبت
30:18عشق
30:18اندر سے ہوگا
30:19تو اس عبادت
30:20پہ بھی مزا آئے گا
30:21اور اولیاء اللہ کی
30:22تعلیمات کے مطابق
30:24اگر
30:24اپنی زندگی کو
30:25ہم گزارنا شروع کر دیں
30:27تو اس میں آج جی انکساری
30:28بھی آ جائے گی
30:29ہمارے اندر
30:29گرور تکبر
30:30ختم ہو جائے گا
30:31ہمارے اندر غیبت
30:32کرنا ختم ہو جائے گی
30:33ہماری جو
30:34اصل چیز
30:35صفائے قلب ہے
30:36اور تذکیہ
30:37نفس ہے
30:38وہ بھی مکمل ہو جائے گا
30:39جب بھی شاہ جی
30:40کیولا ایک سوال
30:41آپ سے کرنا چاہتا ہوں
30:42کیونکہ آپ
30:43بڑا خوبصور
30:43سٹیپ بے سٹیپ چلتے ہیں
30:44مجھے بڑا لطف آتا ہے
30:45آپ سٹیپ بے سٹیپ
30:47درجات کی طرف جاتے ہیں
30:48لطف آتا ہے
30:49یہ جو
30:50اولیاء اللہ میں
30:50ہمیں کچھ مجذوب
30:51نظر آتے ہیں
30:52یہ بھی کوئی فنایت
30:53کا مقام ہے
30:54کیا
30:54اس پہ کیا کہیں گے
30:55جی اس میں
30:56کنٹروورشل چیز ہے یہ
30:57اس میں
30:59مجذوب ہے
31:00مجذوبیت
31:01بلکل
31:01ہے
31:02اس کا مطلب وجود ہے
31:04حقیقت ہے
31:05حقیقت ہے
31:05لیکن اگر ہم
31:07سرعرہ گزر رہے ہوں
31:09تو اکثر اوقات
31:10لوگ کہتے ہیں
31:11یار یہ مجذوب ہے
31:12یعنی اس نے
31:12کپڑے نہیں پہنے
31:13بڑے برے حالات میں ہیں
31:15لیکن ہم
31:16اس کا اندازہ
31:17نہیں لگا سکتے
31:17کیونکہ وہ
31:18اللہ جانتا ہے
31:18یا وہ اس کا
31:19بندہ جانتا ہے
31:20مجذوب بیسیکلی
31:21وہ ہے کہ
31:22وہ اندر ہی
31:22جذب ہو چکا ہے
31:23اور اس کو
31:24باہر کی کوئی
31:25خبر نہیں ہے
31:26اللہ حکم
31:27لیکن وہ
31:27مجذوبیت میں
31:28اگر وہ
31:29مقام مل جاتا ہے
31:30کہ اگر وہ
31:31مجذوب
31:32جس وقت
31:33بات کر رہا ہوتا ہے
31:33تو وہ حالت
31:34استغراق میں ہوتا ہے
31:35حالت استغراق
31:37وہ ہے
31:37کہ جب اس کو
31:38اور اس کا
31:39معاملہ کٹھا ہوا ہوتا ہے
31:40جب وہ
31:41اس کی آنک
31:42اس کی زبان
31:42اس کے ہاتھ
31:43سب وہ ہی بن جاتے ہیں
31:44اللہ حکم
31:45تو وہ مجذوبیت میں
31:46جو کہہ رہا ہوتا ہے
31:47وہ کہہ رہا ہوتا ہے
31:48لیکن وہ
31:49اصل مجذوب ہو تو
31:51آج کے دور میں
31:51میں تو نہیں کہتا
31:52اس کو
31:53نائمہ کو کلیم کر سکتا ہوں
31:54لیکن مجذوبیت ہے ضرور
31:58مجذوبیت ہے
31:58کیا کہنے
32:00ناظرین مقرم
32:00قبلہ شاہ صاحب نے
32:01قبلہ فروقی صاحب نے
32:02کیا خوبصورت گفتگو
32:03فرمائی ہے
32:04اور حلاللہ کا پیغام
32:05اولیاء اللہ
32:06جتنے بھی آپ دیکھیں
32:08ان کی بنیاد میں دیکھیں گے
32:09تو آپ کو
32:10علم نظر آئے گا
32:11اور
32:12اگر علم نہیں ہے
32:13شریعت نہیں ہے
32:14تو طریقت کی
32:15جو دیوار ہے
32:17آپ کو نظر نہیں آئے گی
32:18بنیاد میں
32:19علم نظر آتا ہے
32:20جتنے بھی
32:21اولیاء اللہ آپ دیکھ لیں
32:22وہاں ہمیں
32:23علم کا نوز نظر آتا ہے
32:24حضور غوث العظم
32:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:32قائنات نے
32:33مجھے قطبیت کا
32:34درجہ آتا فرما دیا
32:35تو ہماری گفتگو
32:36کا حاصل یہ ہے
32:37کہ جتنے بھی
32:38اولیاء اللہ
32:39اور شریعت کے
32:41اور طریقت کے لوگ ہیں
32:42جس نے بھی
32:43اللہ کا قرب پایا ہے
32:44وہ
32:45علم کے راستے پر
32:46چل کے پایا ہے
32:47رب قائنات ہمیں بھی
32:48علم کا نور آتا فرمائے
32:49میں حضور قبلہ
32:50سجد زادہ
32:51آل نبی اولاد علی جناب قبلہ
32:53سجد مونیر علی علی علی علیہ
32:55اور انتہائی مکرم جناب پروفیسر
32:58فروکی صاحب قبلہ
32:59آپ کا شکریہ دا کرتا ہوں
33:00اپنے میزبان
33:01قاری محمد یونس قادری
33:02کو اجازت دیجئے
33:03السلام علیکم
33:04ورحمت اللہ
33:05وبرکاتہ