Roshan Raste
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicEP6E99jnAX4AGvO8mc7rw
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Tarbiyat e Aulaad
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicEP6E99jnAX4AGvO8mc7rw
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Tarbiyat e Aulaad
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28ڈھگے ڈھگے
00:32اہم
00:32ٹاپک میں بات کرنا چاہ رہے ہیں
00:34اولاد کی تربیت
00:38فی زمانہ
00:40بلکہ ہر دور میں
00:43اولاد کی تربیت
00:44جو کہ والدین کے ذمہ ہے
00:47گزشتہ ہم نے ایک پروگرام میں
00:50والدین کے حقوق پیش کیے تھے
00:52جو کہ اولاد کے ذمہ تھے
00:55آج ہے تربیت اولاد
00:57یہ اولاد کے وہ حقوق ہیں
00:59جو والدین کے ذمہ ہیں
01:02اولاد کیوں کہ
01:03اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت
01:04اور انسان پر امانت ہے
01:06والدین پر فرض ہے
01:08کہ وہ اپنی اولاد کی صحیح اسلامی تربیت کریں
01:11تاکہ وہ دنیا و آخرت میں
01:13کامیاب ہوں
01:15قرآن سنت کی روشنی میں
01:17یہ حقیقت واضح ہے
01:19کہ بچوں کی تربیت
01:20محض نصیحت نہیں
01:22بلکہ والدین کے قول و فیل
01:24اور عملی کردار سے ہوتی ہے
01:27بچے اپنے والدین کا
01:28مشہدہ کر کے سیکھتی ہیں
01:30اور اسی لیے کہا جاتا ہے
01:33الولد سرن لعبیہ
01:36بیٹا اپنے باپ کا راز ہوتا ہے
01:40بلفرض آپ کہہ دیں
01:42کہ بیٹے جاؤ باہر جا کر بتا دو
01:44کہ ابو گھر پہ نہیں ہے
01:46تو جھوٹ کی تعلیم
01:48اس کی تربیت میں ہم شامل کر رہے ہیں
01:52بساوقات ایسے چیزیں ہوتی ہیں
01:54کہ جو کتابوں سے نہیں ملتی ہیں
01:57وہ تربیت سے ملتی ہیں
01:58اور تربیت کسے کہا جاتا ہے
02:00وہ عملی مشاہدہ ہوتا ہے
02:02باپ کا ماں کا کول و فیل
02:06گھر کے بڑوں کا کول و فیل
02:08اولاد کے لیے تربیت بنتا ہے
02:10اسی لیے تو سورہ تحریم کی
02:12جو آئے مقدسہ کی
02:13میں نے تلاوت کیا ہے
02:24اے ایمان والو
02:25اپنے آپ کو
02:27اپنے گھر والوں کو
02:28اس آگ سے بچاؤ
02:30جس کا ایندن انسان اور پتھر ہیں
02:33پہلے اپنے آپ کو
02:35اپنے آپ کو کیسے بچائیں گے
02:37جب خود ہمارا عمل ہوگا
02:39پھر اپنے گھر والوں کو
02:42جو تمہارے ذمہ کرم پر ہیں
02:44جس طرح ان کے لیے
02:45فکر معاش رکھتے ہو
02:47ان کے لیے روزی کے لیے جاتے ہو
02:49کاروبار کرتے ہو
02:50تجارت کرتے ہو
02:51پیسے کما کر لاتے ہو
02:53اس کے ساتھ یہ بھی
02:55تمہاری ذمہ داری میں ہے
02:57کہ اپنی اولاد کی تربیت
03:00بھی اس انداز میں کرو
03:01اپنی اولاد کو سکھاؤ
03:03اس آیہ مقدسہ میں
03:04ہمیں یہ بتایا گیا ہے
03:06کہ اپنی اولاد کو سکھانا ہے
03:08اور ترمزی شریف کی
03:09حدیث ہے
03:11رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:12کوئی باپ
03:14اپنی اولاد کو
03:15اچھے عدب سے بہتر
03:17کوئی عطیہ نہیں دے سکتا
03:20ہم یہ سمجھتے ہیں
03:21کہ ہم اپنی اولاد کے لیے
03:23پراپرٹی چھوڑ رہے ہیں
03:25ہم اپنی اولاد کے لیے
03:26بینک بیلنس چھوڑ رہے ہیں
03:27ہم اپنی اولاد کے لیے
03:29بزنس چھوڑ رہے ہیں
03:30حضور علیہ السلام نے کہا فرمایا
03:32کہ اولاد کی تربیت
03:34اس طرح کرو
03:34ان کو عدب دے دو
03:36ان کی زندگیوں میں
03:38ایک ایسے انقلاب بپا کر دو
03:40ان کو اٹھنے بیٹھنے کا صلیقہ
03:42چلنے پھرنے کے عداب
03:43اور اپنی اولاد کو
03:45نمازی بنا دو
03:46ویسے وہ تمہارے لیے
03:48دعا کریں یا نہ کریں
03:49لیکن جب نماز میں بیٹھیں گے
03:51تو والدین کے لیے
03:53دعا کریں گے
03:54تو یہ کیا ہے
03:54صدقہ جاریہ ہے
03:58تو اس عمل کو
03:59ہم نے
03:59اپنی زندگیوں میں
04:01شامل رکھنا ہے
04:02اور قرآن کریم نے چونکہ
04:04دوگلے پن پر بھی
04:05متنبع فرمایا ہے
04:06یعنی بسا اوقات
04:07اس طرح میں نے ابتدان کہہ دیا
04:09کہ باہر جا کر بتا دو
04:10کہ ابو گھر پہ نہیں ہے
04:11تو ابو تو گھر پہ تھے
04:13لیکن اولاد کو جھوٹ
04:15کے لیے کہا جا رہا ہے
04:17اسی طرح
04:17بسا اوقات
04:19کسی کے ساتھ
04:19ہم فون پہ بات کر رہے ہیں
04:22بچے پاس بیٹھ کر سن رہے ہیں
04:23ہم گھر میں بیٹھ کر کہتے ہیں
04:25کہ میں تو اس وقت
04:26گھر پہ نہیں ہو
04:27اب اس چیز کا جو
04:29تاثر اولاد پہ جا رہا ہے
04:32قرآن مجید
04:33سورہ صاف
04:34آیت نمبر دو اور تین
04:35فرمایا گیا
04:36یا ایوہ الذین آمنوا
04:37لما تقولون
04:38ما لا تفعلون
04:40وہ بات کیوں کرتے ہو
04:42جو خود نہیں کرتے
04:45جو عمل نہیں ہے
04:46وہ بات کیوں کرتے ہو
04:54اللہ کے نزدیک
04:55یہ سخت ناپسندیدہ ہے
04:57کہ تم وہ کہو
04:59جو خود نہ کرو
05:03اولاد کو ہم یہ کہیں
05:04کہ بیٹے جاؤ
05:05آپ جا کر نماز پڑھ لیں
05:06اور خود ہم سوئے رہیں
05:07بیٹھے رہیں
05:09تو فرمایا گیا
05:10کہ پہلے اس عمل کو
05:12اپنی زندگی میں شامل کرو
05:13پھر دیکھو
05:14کہ تمہاری اولاد
05:15تمہارے ساتھ چلتی ہے
05:17اگر تم سچ بولنے والے ہو
05:19حلار رزق کمانے والے ہو
05:21تمہاری اولاد بھی
05:22حلار رزق کمانے والی ہوگی
05:24حلار لاکر گھر میں کھلاتے ہو
05:26اس کا اثر عزمہ ہوگا
05:28خود مسجد میں جاتے ہو
05:30نماز کے لیے جاتے ہو
05:31سچ بولتے ہو
05:32دیکھتے جاؤ
05:33تمہیں کہنا نہیں پڑے گا
05:34تمہاری اولاد خود بخود
05:36اس پر عمل پیرا ہوتی رہے گی
05:40حدیث مبارکہ میں
05:42جو جسم
05:43حرام لکمے سے پروان چڑے
05:45اس کے لیے جہنم زیادہ موضوع ہے
05:49یعنی اولاد کی تربیت کے لیے
05:51ہم نے کیا کرنا ہے
05:52رزق کا جو احتمام کرتے ہیں
05:54اس کا حلال ہونا بھی ضروری ہے
05:56یہ ہماری اولاد کے لیے
05:58نکھار بنے گا
06:00اولاد کی تربیت میں نکھار آئے گا
06:03اولاد میں خوبصورتی آئے گی
06:05دینداری پیدا ہوگی
06:06اور ابتدائی عمر سے
06:09اولاد کو سکھایا جائے
06:10ہم یہ سمجھتے ہیں
06:11کہتے ہیں
06:12بچے بڑے ہوں گے سیکھ جائیں گے
06:15بڑے ہوں گے سمجھ جائیں گے
06:16صحیح مسلم شریف کی روایت ہے
06:18کہ جب
06:19حضرت امام علی مقام
06:21کشتہ تے گئے رضا
06:22امام حسین علیہ السلام نے
06:24وہ صدقہ کی خجوریں تھی
06:26آپ نے بچپن کی عمر میں
06:28وہ پکڑی
06:29موں میں ڈال لی
06:30حضور علیہ السلام نے فوراً
06:32اپنی انگلی مبارک سے
06:33اس کو بہر نکالا
06:34اور ساتھ تنبی کیا فرمائی
06:36ہم آل محمد ہیں
06:38ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے
06:41ہم کیا کہتے ہیں
06:42بچے چھوٹے ہیں
06:43ابھی یار بڑے ہوں گے
06:44ٹھیک ہو جائیں گے
06:45ابھی ان کے لیے کوئی بات نہیں
06:48دوسرا
06:48بچوں کی تربیت کا
06:49جو عملی مظہرہ ہے
06:52اور جس کی بڑی ضرورت ہے
06:55ہم
06:55زمانے بار سے دوستی رکھتے ہیں
06:58زمانے بار کو دوست بناتے ہیں
07:00لیکن اپنی اولاد کو دوست نہیں بناتے
07:04اولاد سے دوستی نہیں رکھتے
07:07اولاد سے گفتگو کا جو مقالمہ ہے
07:10جو خوبصورتی کے ساتھ
07:12اولاد کے ساتھ کلام کرنا
07:14اولاد سے ہسنا
07:15اولاد سے باتیں کرنا
07:18ڈسکس کرنا
07:19شیرنگ کرنا
07:20یہ نہیں ہے
07:21اولاد کی تربیت کے لیے
07:24یہ بہت ضروری ہے
07:26اولاد کو والدین کا قرب ملنے
07:29اور ان کی تربیت کرنے
07:31اور اس تربیت میں نکھار پیدا کرنے کا
07:34سب سے موضوع اور بہترین طریقہ یہ ہے
07:37کہ اولاد کے ساتھ
07:38بچوں کے ساتھ محبت اور دوستی کی جائے
07:42اور یہ بھی حدیث مبارکہ میں بھی موجود ہے
07:45حضور علیہ السلام نے سننے
07:47ابو دعوت شریف کی روایت ہے
07:49حضور فرماتے ہیں
07:50آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
07:53لہٰذا ہر ایک کو دیکھنا چاہیے
07:55کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے
08:00مجھے چونکہ
08:02ہر روز
08:04روزانہ کی بنیاد پر سیکڑ لوگ ملتے ہیں
08:07آج فی نفسے ہی فی زمانہ
08:09یہ بڑا رونا رویا جاتا ہے
08:11اولاد کہے میں نہیں
08:12اولاد اپنی مانتی ہے
08:14والدین آ کر روتے ہیں
08:16ہماری بات نہیں سنتے
08:17اس کی وجہ سب سے بڑی یہ خرابی ہے
08:19اور میں یہ کہاں کرتا ہوں
08:21کہ آج ہمارے پاس آپ تعویز لینے کے لیے آئے ہیں
08:25آپ خود ایک تعویز تھے
08:27لیکن اس وقت
08:28آپ وہ تعویز بن کر
08:30اولاد کے درمیان نہیں رہے
08:33اولاد سے دوستی رکھنا
08:35اولاد سے محبت کرنا
08:36اولاد سے باتیں ڈسکس کرنا
08:38گھر کی باتیں ڈسکس کرنا
08:41میرے والدِ گرامی
08:42زیدہ مجدہ القریم
08:44زندگی بار
08:45انہوں نے ہمیں کوئی بات فرمائی نہیں
08:48لیکن تربیت کا عمل ایسا رہا
08:51کہ انہوں نے زندگی بار
08:52مجھے اپنے ساتھ رکھا
08:54ان کے عملی مشاہدے کو دیکھ دیکھ کر
08:57ہمارا کردار سمرتا رہا
09:00گریلی امور میں ڈسکس کرنا
09:02تعمیراتی معاملات میں
09:04ڈسکس کرنا
09:05یہ وہ چیزیں ہیں جو اولاد کو
09:07بتانے کی بجائے سکھانا
09:10بہت ضروری ہوتا ہے
09:11میرے دادا
09:13رحمت اللہ تعالیٰ
09:16صبح کا وقت تھا
09:17نمازِ فجر کے بعد
09:18مجھے فرمانے لگے کہ سیر کے لیے نکلتے ہیں
09:21ہم سیر کے لیے اپنی
09:23کھیتوں کی طرف چلے گئے
09:25تو وہاں جانے کا راستہ اور تھا
09:28لیکن انہوں نے راستہ تبدیل کر لیا
09:32اور تھونا سا
09:33دور کا سفر کروا کے
09:36مجھے وہاں لے کر گئے
09:37تو میں نے عرض کیا
09:39کہ قبلہ میں تھک چکا ہوں
09:42ہمارا آنے کا راستہ تو
09:44بالکل سیدھا تھا
09:45لیکن آپ نے اس طرف سے لے جا کر
09:47پھر مجھے یہاں لائے ہیں
09:48تو میں تو تھک چکا ہوں
09:50تو مجھے فرمانے لگے
09:51جو یہاں شخص تھا
09:52تم اسے جانتے ہو
09:53میں نے کہا نہیں
09:56فرمانے لگے
09:56میں نے تمہیں بتانا نہیں تھا
09:58لیکن تمہاری تربیت کے لیے بتا رہا ہوں
10:00کہ زندگی پر تمہارا معمول بن جائے گا
10:03اگر تم اس شخص کو جان رہے ہوتے
10:05تو میں نہ بتاتا
10:06لیکن تم نہیں جانتے
10:07تو اس لیے بتا رہا ہوں
10:08کہ وہ ہمارے کھیتوں میں سے چارہ کاٹ رہا تھا
10:12اور اس نے پوچھ نہیں تھا
10:13اجازت نہیں لی تھی
10:14تو میں نے یہ سوچا
10:16کہ اگر میں وہاں پہنچا
10:17تو یہ زندگی پر جب بھی مجھے ملے کا شرمسار ہوگا
10:21تو لہٰذا اس نے تو نہیں پوچھائی
10:23لے جائے کوئی بات نہیں
10:24تو یہ والدین کا جو عمل ہوتا ہے
10:27اپنی اولاد کو سکھانے کا
10:30بتانے کا عملی مشہدہ کرنے کا
10:32یہ بڑا ضروری ہوتا ہے
10:34حضور علیہ السلام نے
10:35حضرت عمر بن عبی سلمہ
10:38اللہ تعالی انہوں کو کھانے کے عداب
10:41سکھاتے ہوئے فرمایا
10:44کہ اے بچے
10:45صحیح مسلم کی روایت ہے
10:46اے بچے اللہ کے نام لے کر کھاؤ
10:50اللہ کا نام لے کر کھاؤ
10:52دائیں ہاتھ سکھاؤ
10:54اور اپنے سامنے سکھاؤ
10:55چھوٹی عمر سے ہی
10:57بچوں کو عداب زندگی سکھانا
11:00یہ معمولات نبوی میں سے ملتا ہے
11:03یعنی حضور
11:04بلکل چھوٹا سامل ہے
11:07نبی ہیں
11:08ہم کہتے ہیں ہمیں عالموں
11:09میں سکالر ہوں
11:11میں شیخ ہوں
11:11میں مفتی ہوں
11:12مجھے یا دنیا کے کاموں میں سے
11:14فرصت نہیں ملتی
11:15بچوں کو کیسے سمجھاؤں
11:17کیسے سکھاؤں
11:17ان کو کیسے وقت دوں
11:20ہم اگر ہزاروں لاکھوں لوگوں کو
11:22وقت دیتے ہیں
11:23تو اپنی اولاد کو وقت دینا
11:24یہ سنت نبوی میں سے ہے
11:27رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم
11:28شہزادگان کو اپنے ساتھ
11:31کھیلنے کے لیے لے آتے
11:32خود ان کے ساتھ
11:33کھیلنے کے لیے تشریف لے جاتے
11:35اور پھر ان کے ساتھ
11:37مزاہ بھی فرماتے
11:38حسی بھی فرماتے
11:39اور سکھانے میں
11:40ایک چھوٹے بچے کو
11:41تعلیم دی جا رہی ہے
11:42بسم اللہ پڑھو
11:44دائیں ہاتھ سکھاؤ
11:45اپنے آگے سکھاؤ
11:47تو یہ چیزیں کیا ہوں گی
11:48چونکہ
11:49صحیح مسلم شریف کی
11:50ایک دوسری روایت میں آتا ہے
11:51حضور علیہ السلام نے فرمایا
11:53جب انسان مر جاتا ہے
11:55تو اس کے آمال ختم ہو جاتے ہیں
11:58سوائے تین چیزوں کے
11:59وہ تین چیزیں کون سی ہیں
12:02صدقہ جاریہ
12:03ایسا علم
12:05جس سے فائدہ اٹھایا جائے
12:06نیک اولاد
12:08جو ہم زندگی بار ہاتھ سے دیتے ہیں
12:10صدقات و خیرات کرتے ہیں
12:12تو یہ مرنے کے بعد
12:13حضور فرما رہے ہیں
12:14فائدہ دیتا ہے
12:16وہ علم جو ہم لوگوں کو سکھا دیتے ہیں
12:19یہ پروگرام روشہ راستے بھی
12:21اسی چیز کی کڑی ہے
12:23اور اسی امید کے لیے ہے
12:24جو ہم سکھا دیتے ہیں
12:26وہ مرنے کے بعد بھی
12:28عمل جاری رہتا ہے
12:28لوگ اس پر عمل پیرا رہتے ہیں
12:31اور تیسرا
12:32نیک اولاد
12:33نیک اولاد جب چھوڑ کر جاتے ہیں
12:35تو وہ بعد میں
12:36والدین کے لیے دعا کرتی ہے
12:38اور وہ صدقہ جاریہ پنتی ہے
12:40معزز ناظرین
12:41بچے چونکہ قوم کا مستقبل ہیں
12:44یہ جملہ ہم نے بے شمار مرتبہ سنا
12:46لیکن کتنی بار ہم نے اس حقیقت کو
12:49دل سے محسوس کیا ہے
12:50کہ ایک خاندان کی بنیاد
12:52مضبوط تب ہوتی ہے
12:54جب والدین اپنی اولاد کو
12:55صرف دنیاوی اسائشیں ہی نہیں
12:58بلکہ اچھے اخلاق
12:59درست آدات
13:01اور اسلامی اقدار کی
13:03دولت بھی دیتے ہیں
13:05چونکہ والدین کا کردار
13:07جو ہے نا یہ رول مادل ہوتا ہے
13:09اور رول مادل
13:11پہلی بات یہ ہے
13:12کہ اس چیز کو اختیار کیے جاتا ہے
13:14جس سے انسان محبت کرتا ہے
13:15تو یقیناً اولاد کی محبت ہوتی ہے
13:17والدین کے ساتھ
13:18اب اس عمل کو اولاد جاری رکھنا چاہتی ہے
13:21اور یہ سمجھتی ہے
13:23کہ میرے والدین
13:24میرے اببا جی
13:25میرے فلا
13:26میری والدہ
13:27یہ عمل کیا کرتے تھے
13:28تو میں بھی اس کو کانٹینیو کروں
13:30میں بھی اس کو جاری رکھوں
13:31تو اس لیے ہمیں یہ چاہیے
13:33کہ ہم اپنی
13:35روز مرہ کی زندگی میں
13:37اپنے معمولات میں
13:38ان کو عبادات بھی شامل کریں
13:41ان میں زبان پر سچ بھی ہو
13:42حلال رزق بھی ہو
13:44ہمارا رین سین بھی اچھا ہو
13:46نفاست بھی ہو
13:47پاکیزگی بھی ہو
13:48یہ کیا ہوگا
13:49یہ آپ یہ مت سمجھیں
13:50کہ میں اپنے لیے نفاست رکھتا ہوں
13:54یہ مت سمجھئے
13:55یہ سچ صرف میرے لی
13:57ہاں آپ کو سچ کا فائدہ ہے
13:59لیکن آپ یہ دیکھیں
14:01کہ پورا خاندان نہیں
14:02بلکہ میرے بعد آنے والی پوری نسلیں
14:05نسل در نسل
14:07ایک نسل کو ہم نے تیار کر دیا
14:10وہ اس سے اگلی آنے والی نسل کو تیار کریں گے
14:13اور اگر ہم
14:14دادا تک پہنچے ہیں
14:16تو دو نسلیں تو ہم تیار کریں
14:19اور وہ جو آنے والے ہیں
14:21اگلی نسلوں کو تیار کریں گے
14:23تو یہ سمجھئے
14:24کہ ہمارا یہ عمل کنٹینیو رہے گا
14:27یہ جاری رہے گا
14:28ہم نے زبان پر سچ
14:30ایک تو اپنے لیے ہے
14:32اپنے درجات کے لیے
14:34اپنی زندگی کے عامال کے لیے
14:37لیکن اس کا ساتھ ساتھ
14:38اپنی اولاد کی تربیت
14:39اپنی آنے والی نسلوں کی تربیت
14:42لباس میں اگر نفاست ہے
14:44تو ایک تو اپنے لیے ہے
14:48اپنے لباس کو
14:49پاکیزگی
14:51طہارت
14:52نفاست
14:53اور دوسرا
14:54آپ کی اولاد کا عمل بن جائے گا
14:58کھانا کھاتے ہیں
15:00دسترخان لگا لیتے ہیں
15:01تو ایک تو یہ ہے
15:03کہ وہ سنت کا نور
15:04ہمارے گھر میں پہنچا
15:06دوسرا
15:08ہمارے بات
15:08ہماری اولاد بھی
15:10اس پر عمل پیار رہے گی
15:12ہم اپنی اولاد سے یہ کہیں
15:14کہ یار وہ
15:15یہ مسئلہ تو بنا تھا
15:17لیکن میں جھوٹ نہیں بول سکا
15:21وہ فلان شخص نے میرے ساتھ
15:23بدتمیزی تو کی ہے
15:24لیکن میں اس کے ساتھ
15:26جھوٹ بول نہیں سکا
15:27میری زبان پر سچ تھا
15:28تو یقین مانئے
15:31زبان پر سچ
15:32زندگی کو
15:34سنت رسول کے مطابق گزارنا
15:36لباس میں نظافت
15:38یہ تمام چیزیں وہ ہیں
15:40جو
15:41انسان کی بلند پائیگی کا ذریعہ بنتی ہے
15:45ایک عارف تھے
15:46تو وہ کہیں تشریف لے آئے
15:49عوارف المعارف میں لکھا ہے
15:52ان سے کہا گیا
15:53کہ عام کا لباس
15:55بہت پرانا ہے
15:58انہوں نے کہا پرانا تو ہے
16:00لیکن حرام نہیں ہے
16:03حلال کا ہے
16:05کہا گیا یہ پھٹا ہوا ہے
16:07انہوں نے کہا ہاں پھٹا ہوا تو ہے
16:10لیکن یہ پاک ہے
16:13تو یہ حلال کے لکمے
16:15حلال کا رہن سہن
16:17اپنی اولاد کی تربیت
16:19میں نے ہزاروں لوگوں سے یہ بات سنی ہے
16:21کہ جو نوجوان کہتے ہیں
16:23کہ میرے عبد یہ کیا کرتے تھے
16:25تو حضرت میرا معمول ہے
16:26کہ میں بھی اسی طرح صدقہ و خیرات کرتا ہوں
16:29ایک بزرگ مجھے ملے
16:31تو وہ جب بھی مسجد کے لیے
16:33جامعہ کے لیے
16:35یا کہیں بھی نیکی خیر کی مجلس میں
16:37وہ وہاں خرچ کرتے
16:40یا اس کے لیے اپنی توفیقات پیش کرتے
16:43تو اپنے بیٹے کو دیتے
16:45اور بیٹے سے وہاں دلواتے
16:47تو میں نے ایک دن ان سے پوچھا
16:49کہ آپ خود بھی تو دے سکتے ہیں
16:51تو انہوں نے فرمایا
16:52کہ اس سے اس لیے کرواتا ہوں
16:54کہ میرے بعد بھی اس کا عمل جاری رہے
16:57میرے بعد بھی
16:58اس کا عمل جاری رہے
17:01اب ہماری جو فکر ہے
17:02یہ بات بھی بڑی توجہ و طلب ہے
17:04ہماری فکر کیا ہوتی ہے
17:06کہ ہم اچھا مکان بنا دیں
17:09بینک میں اچھا پیسہ ہو جائے
17:11پرامپرٹی خرید لیں
17:13بزنس اچھا ہو جائے
17:15کاروبار میں وسط ہو جائے
17:17دکان بڑی ہو جائے
17:19کیوں کس لیے
17:20ہم کہتے ہیں ہماری اولاد کے لیے
17:22پہلا جملہ کیا ہوتا ہے ہماری اولاد کے لیے
17:25یار کل کوئی ان کے کام آ جائے گا
17:27ایک چھوٹا سا عام معاورہ ہے
17:30عام جملہ ہر کسی کا
17:31یار کل کران
17:33میری اولاد کے کام آ جائے
17:35اچھا یہ سب چیزیں ہم سوچ رہے ہیں
17:38کل کلا میری اولاد کے کام آ جائے
17:40کیا ہم یہ کیوں نہیں سوچ رہے
17:42کہ کل کلا ہماری اولاد کی بخشش بھی ہو جائے
17:47ہماری اولاد سنت رسول پر بھی عمل پیرا رہے
17:51ہماری اولاد حضور علیہ السلام کے
17:55خوبصورت اصولوں پر بھی چلے
17:56ہماری اولاد دیندار ہو جائے
17:59جہاں ہم یہ کہہ رہے ہیں
18:00کہ میری اولاد بزنس مین ہو جائے
18:03کیوں نہیں یہ سوچ رہے
18:05کہ ہماری اولاد دیندار بھی ہو جائے
18:08بزنس کرنا بڑا اچھا ہے
18:10ضروری ہے
18:11تجارت کریں سنت ہے
18:14لیکن یہ تو نہیں
18:15کہ جو تجارت کرے بزنس کرے
18:17وہ دیندار نہیں ہوگا
18:19یہ تو نہیں جو تجارت کرے بزنس کرے
18:22وہ نمازی نہیں ہوگا
18:23یہ تو کہیں بھی نہیں
18:24کہ جو تجارت کرے دیندار نہیں ہوگا
18:26Tout doenseztor大概
18:28J时间 игрERE
18:303 BODY
18:325 BODY
18:384 AIT
18:405 AIT
18:416 AIT
18:4316 AIT
18:4517 AIT
18:4618 AIT
18:4615 AIT
18:4719 AIT
18:4720 AIT
18:5221 AIT
18:5325 Aิets
18:57unhoneh wo nore kaha se liya
18:59amalai kainat, aliyah al-murtazah
19:01shireh khuda karram Allah wayzi al-karim se
19:03ujenaab eh sieda kainat
19:05siedatun nisaalalimeen
19:07fataima tu zahra svalam allah alayhi wa sallam
19:09walidin ne wo nore
19:11unko atavh rma ya
19:12joh rahmat eh konian na sabhan sallam
19:14unko atavh rmaaya ta
19:15aayye aaj hum bhi ahad karayin
19:16apni olaadho ko dindari ki tau
19:19lhe kerayin
19:19yhe hem par haukuk hai
19:21yhe hume puchha jai guy
19:22aayye wakt ہوا chato ya
19:24aaj qis programe mein
19:25ایک مجرب اور اکثیر
19:28تحفہ پیش کرنے کا
19:29جو خواجگاہ نے ساہوچک شریف کی جانب سے
19:31دیا جاتا ہے
19:33اس کی اجازت دی جاتی ہے
19:34بے اولاد خواتین ہماری بہنیں
19:36ان کے لئے ہیں بیٹیوں کے لئے
19:38بہنوں کے لئے
19:40یا مسورو
19:42یا مسورو
19:44اس کو تین سو تین تیس مرتبہ
19:47نماز عشاء کے بعد
19:49اسی مسلحہ پر بیٹھ کر
19:51قبلہ روح ہو کر نماز کی ادائیگی کرنے کے بعد
19:54you will be able to read it
19:55Allah Allah will be able to
19:57be able to give it
19:58inşallah Allah
19:59next program
20:01in the next program
20:01in the next program
20:02you will be able to
20:05give it to you
20:06allah hafiz