Skip to playerSkip to main content
Asr e Hazir aur Ahkam e Deen

Topic: Zikarullah Kay Ahkam

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieR8YeUZPVH_Wsunk85zRFf

Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi

#AsreHaziraurAhkameDeen #muftiahsannaveedniazi #aryqtv #islam

This program is based on the statement of jurisprudence and Shariah orders, in which the questions raised by the viewers through live calls will be answered and they will be guided in Shariah according to the requirements of the modern age.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23الحمدللہ
00:24معزز ناظرین و سامین
00:33آج ایک مرتبہ پھر پرائم اثر حادر اور احکام دین لے کر ہم آپ کی خدمت میں حادر ہیں
00:38ناظرین جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اس پرائم میں ہر مرتبہ ہم ایک موضوع منتخب کرتے ہیں
00:44اس ٹوپک کو سیلیکٹ کر کے اس پر بات کرتے ہیں
00:46آپ کی جو جنرل کیوریز ہوتی ہیں ان کو اڈریس کرتے ہیں
00:49اس دوران آپ کی لائیو کالز کو بھی انٹرٹین کیا جاتا ہے
00:52آپ کی کیوریز کو بھی اڈریس کیا جاتا ہے
00:54آپ کے براہ راست سوالات کے جوابات
00:57کتاب و سنت کی روشنی میں دیئے جاتی ہیں
00:59اور یہ پرائم بقاعدہ اے اور وائی کیو ٹی وی کا جو افیشل یوٹیوب چینل ہے
01:03اس پر پلی لسک بنی ہوئی ہے
01:05اثر حادر اور حکام دین کے نام سے
01:07اس میں بقاعدہ اپلوڈ ہوتا ہے
01:09لہذا اگر کوئی پرائم آپ کا مس ہو جائے
01:11آپ اسے بعد میں دیکھنا چاہیں
01:13یا دیکھا ہے
01:14اور دوبارہ دیکھ کر اچھی طرح سمجھنا چاہیں
01:17نوڈ ڈاؤن کرنا چاہیں
01:18تو آپ اے اور وائی کیو ٹی وی کا افیشل یوٹیوب چینل وزٹ کیجئے
01:21اور اس میں پلی لسٹ
01:22اثر حادر اور حکام دین پر جا کے
01:24اس کو دیکھ لیا کیجئے
01:26خود بھی دیکھئے اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی شیئر کیجئے
01:29ناظرین آج جو ہمارا
01:31انوان ہے
01:32آج ہم نے انوان منتخب کیا ہے
01:34ذکر اللہ کے احکام
01:35اللہ کے ذکر سے متعلق
01:38جو احکام اور مسائل ہیں
01:39آج اس ٹوپک پر ہم گفتگو کریں گے
01:42اس حوالے سے جو ہمیں جنرل کیوریز
01:44موصول ہوئی ہیں
01:45ان پر ہم بات کریں گے
01:46تو ان کیوریز کو ایڈریس کرنے سے پہلے
01:49اس کے بارے میں میں ایک جنرل بات
01:51ذکر اللہ کی فضیلت کے حوالے سے کہہ دیتا ہوں
01:53اس کے بعد وہ سوالات کے جوابات کی طرف آتا ہوں
01:57کہ ناظرین اللہ کا ذکر
01:58اس کی بندہ مومن کی
02:00زندگی میں مرکزی حیثیت ہے
02:02بلکہ میں اکثر سمجھانے کے لئے کہا کرتا ہوں
02:05کہ نیوکلیس جو ہوتا ہے مرکزہ
02:07بندہ مومن کی زندگی میں
02:08اللہ کی رضا اور اللہ کا ذکر
02:11اللہ کی محبت
02:12یہ نیوکلیس ہے
02:13اس کے گرد یہ مہور ہے
02:15اس کے گرد بندہ مومن کی زندگی گھومتی ہے
02:18اور اسی کے گرد ہی گھومنی چاہیے
02:20اور خود قرآن مجید فرقان عمین میں فرمائے بھی یہ ہے
02:23جو ایمان والے ہیں
02:27وہ سب سے بڑھ کر
02:29اللہ سے محبت کرتے ہیں
02:31اب اللہ سے محبت کا تقادہ یہ ہے
02:34کہ اللہ کا ذکر کسرت سے کیا جائے
02:36کیونکہ بقاعدہ یہ بات فرمائی گئی ہے
02:38من احبا شیئن اکثرا من ذکری
02:41جو کسی سے محبت کرتا ہے
02:44تو کسرت سے اس کا ذکر کرتا ہے
02:46تو اللہ سے محبت کا یہ تقادہ ہے
02:49کہ کسرت سے اللہ کا ذکر کیا جائے
02:51اور یہ اگر
02:53الگ سے ہمیں کوئی بقاعدہ حکم
02:55نہ بھی دیا گیا ہوتا
02:56ذکر کرنے کا کسرت سے
02:58تو بھی ہمارے اللہ کے بندہ ہونے کا تقادہ اور اللہ سے محبت کرنے کا تقادہ یہ تھا
03:05کہ ہم اللہ کا ذکر کسرت سے کرتے
03:07پھر بھی ضروری تھا
03:08لیکن اب تو حال یہ ہے
03:09کہ اللہ نے باقاعدہ ہمیں یہ حکم بھی فرما رکھا ہے
03:13کہ میرا ذکر کسرت سے کرو
03:15قرآن مجید فرقان حمید ہو
03:17یا احادیث تیبہ ہوں
03:18وہ اللہ کے ذکر کے حکم سے بھرے ہوئے ہیں
03:21اللہ کا ذکر کرنے کا حکم
03:24نہ صرف ذکر کرنے کا حکم
03:26بلکہ کسرت سے اللہ کا ذکر کرنے کا حکم ہے
03:29کہیں فرمایا
03:30تو یہاں پر بقاعدہ تفسیر بغوی میں
03:42امام بغوی رحم اللہ نے فرمایا
03:43کہ سیدن عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ نمہ فرماتے ہیں
03:46کہ کوئی عبادت ایسی نہیں ہے
03:49جس کے بارے میں اللہ نے خود قرآن میں یہ فرمایا ہو
03:52کہ کسرت سے کرو
03:53سوا اللہ کے ذکر کے
03:55ذکر اللہ وہ واحد شئے ہے
03:57جس کے بارے میں اللہ نے خود قرآن میں فرمایا ہے
04:00کسرت سے کرو
04:00اور کسی عبادت کے بارے میں
04:02اللہ نے یہ نہیں فرمایا
04:03کہ یہ عبادت کسرت سے کرو
04:05بلکہ عبادات کے احکام آئے ہیں
04:07ان کے اوقات بھی بیان کیے گئے ہیں
04:09کچھ کے اوقات بیان نہیں ہوئے
04:10لیکن یہ بات ساتھ نہیں ہوئی
04:12کہ یہ کسرت سے کرنا ہے
04:13ہاں اللہ کے ذکر کی جہاں بات آئی ہے
04:15ذکر اللہ کی بات آئی ہے
04:17تو وہاں فرمایا ہے
04:18کہ کسرت سے کرو
04:19so this is why Allah is led to others that when Allah Captain
04:43Allah does not see and all this has been done
04:46کہ کسرت سے اللہ کا ذکر کرنا ہے
04:48تو اب اس کا تقاضی بھی ہے
04:50کہ ہم نے کسرت سے اللہ کا ذکر کرنا ہے
04:52تو معمولی اذکار پڑھنا یہ کافی نہیں ہے
04:56بعض لوگوں کو جب بتایا جائے
04:58یا کھا جائے
04:59تو وہ آگے سے
04:59وہ خود کوئی اگر ایک صورت پڑھ لیتے ہیں
05:02یا خود کوئی ایک تسبیح پڑھ لیتے ہیں
05:04تو اس کو بھی بتا یوں رہے ہوتے ہیں
05:05کہ جیسے کوئی وہ بہت زیادہ عبادت میں
05:08اپنے اور کات صرف کر رہے ہیں
05:10ٹھیک ہے
05:11اللہ نے آپ کو توفیق دی ہے
05:12ایک تسبیح پڑھنے کی
05:13تو یہ بھی سبحان اللہ غریمت ہے
05:15اچھی بات ہے
05:15اللہ کا شکر ادا کریں
05:16اگر آپ معمولی سے بھی
05:19وقت گدارتے ہیں
05:20اللہ کے ذکر میں
05:21تو وہ بھی سعادت کی بات ہی ہے
05:23فائدے سے خالی نہیں ہے
05:24اگر وہ ریاکاری نہیں ہے
05:26اخلاص سے آپ کرتے ہیں
05:27لیکن اس کو کافی نہ جانے
05:29بلکہ جتنا بھی ذکر کریں
05:31کم ہے
05:32جتنا گھر ڈالیں
05:33اتنا میٹھا ہے
05:34کسرت سے اللہ کا ذکر کریں
05:36اور اس کے بعد بھی
05:37ہماری کیفیت قلبی یہ ہونی چاہیے
05:39کہ ہم اللہ کے ذکر کا
05:41حق ادا نہیں کر سکتے
05:42اپنی کوتہ ہی اس میں سمجھیں
05:44اور اللہ سے لو لگائیں
05:46اور اللہ سے معافی بھی مانگیں
05:47کہ یا اللہ ہم کسرت سے نہیں کر پاتے
05:50بس یہ جو ٹوٹا پوٹا مارا دیکھ رہے
05:52تو اسے قبول فرما لے
05:53تو اللہ کو توازو محبوب ہے
05:55توازو پسند ہے
05:56اور واقعی بات بھی یہی ہے
05:57کہ ہم کسرت سے جو کرنے کا
05:59جس طرح حق ہے
06:00وہ ادا کر بھی نہیں سکتے
06:01تو لہذا اللہ کا ذکر کرنے کی
06:04اگر ہمیں توفیق مل رہی ہے
06:06تو اس توفیق کو
06:06ہم اللہ کی دین سمجھیں
06:08سعادت سمجھیں
06:10غنیمت سمجھیں
06:11اس پہ اللہ کا شکر ادا کریں
06:13اس پہ پھولیں نہیں
06:14اس کو اپنا کمال نہ سمجھیں
06:16اور اللہ سے یہ دعا بھی مانگیں
06:17کہ اللہ اسے قبول فرمائے
06:18اور یہ بھی مانگیں
06:19کہ اللہ ہمیں اس پہ استقامت اطاع فرمائے
06:21لیکن اسے اتنا نہ سمجھیں
06:23کہ یہ کو ہم نے بہت کسرہ سے کر دیا
06:24ہم جتنا بھی کر لیں
06:26بہرحال وہ کم ہے
06:27کہ اللہ کا ذکر تو
06:29اللہ کا ذکر ہے
06:30ہر وقت اللہ کا ذکر ہونا چاہیے
06:31نبی پاک علیہ السلام کے لیے
06:33بقاعدہ حدیث میں ذکر ہوا ہے
06:34کہ قانن نبی صلی اللہ علیہ وسلم
06:37یذکرو ربہو کل احیانی
06:40کہ نبی پاک علیہ السلام
06:41ہر وقت اللہ کا ذکر کرتے تھے
06:44اپنے رب کا ذکر کرتے تھے
06:45کل احیان ہی کے لفظ ہیں
06:47ہین جو ہے
06:48احیان جمع ہے
06:49ہین کی
06:49وقت کو کہتے ہیں
06:50کل کی اس کی طرف ادافت کی گئی ہے
06:53اور یہ ہمارے عربی لغت کا جو قائدہ ہے
06:55اس کے مطابق
06:56اب اس طرح کل کی طرف ادافت ہو اس کی
06:58تو وہ استغراک کا فائدہ دیتی ہے
07:00یعنی ہر وقت
07:01نبی پاک علیہ السلام
07:02اپنے تمام اوقات
07:04اس طرح گزارتے تھے
07:06کہ وہ اللہ کے ذکر میں شمار ہوتے تھے
07:08اس میں یہ اشارہ بھی موجود ہے
07:11کہ ذکر صرف زبان ہی سے کرنا
07:14ذکر نہیں کہلاتا
07:15یہ بھی ذکر ہے
07:15لیکن ذکر کے اور طریقے بھی ہیں
07:17وہ انشاءاللہ آگے میں اس پہ گفتگو کروں گا
07:20تو لہٰذا ہمیں جائے
07:21وہ اللہ کا ذکر کرنا چاہیے
07:22اور کثرت سے کرنا چاہیے
07:24اور پھر اس ذکر کے فائدے بھی ایسے بیان ہوئے ہیں
07:26فرمایا
07:27سن لو اللہ کی یاد
07:32ہی سے دل چین پاتے ہیں
07:34آج لوگ بے سکون ہوتے ہیں
07:35ٹنشن ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں
07:38دوائیں لیتے ہیں
07:39اور کبھی ڈاکٹرز کو کنسل کرتے ہیں
07:42کبھی وہ رابطہ کرتے ہیں
07:44کسی سے وضائف کی بات کرتے ہیں
07:46کسی سے دعا کا کہتے ہیں
07:47پریشان بے سکونی کا شکار ہوتے ہیں
07:49اللہ کا ذکر یہ وہ چیز ہے
07:51جس کے بارے میں خود اللہ نے
07:53قرآن میں فرما رکھا ہے
07:54کہ اس سے دل چین پاتے ہیں
07:56تو یہ ٹنشن دور ہونے کا سبب بھی ہے
07:58ڈپریشن دور ہونے کا سبب بھی ہے
08:00انگزائیٹی دور ہونے کا سبب بھی ہے
08:02اللہ کا ذکر بندے کو سکون دیتا ہے
08:05اللہ کا ذکر فرحت بخش ہے
08:08اللہ کا ذکر بندے کے قلب کو تقویت دیتا ہے
08:11اللہ کا ذکر بندے کے ذہن کو فریش کرتا ہے
08:15تو اللہ کا ذکر جو ہے وہ عظمت کا حامل ہے
08:18اور پھر ایسا ذکر اللہ کا کہ اس کے بارے میں
08:20اللہ رب العالمین نے قرآن مجید فرقان حمید میں فرمایا
08:23فذکرونی اذکرکم
08:25تم میرا ذکر کرو میں تمہارا چرچہ کروں گا
08:28فائدہ بھی بتا دیا
08:29کہ اس میں سراسر تمہارا ہی فائدہ ہے
08:31اور تم میرا ذکر کرو گا
08:32تو اس کے بدلے میں تمہارا چرچہ بھی ہوگا
08:34تو یہ اللہ کے ذکر کا فائدہ
08:36تو والا ذکر اللہ اکبر
08:38اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے
08:39تو ہمیں اس بڑے اللہ کا وہ اللہ جو خود بھی اکبر ہے
08:44اس کا نام بھی اکبر ہے
08:45اس کا ذکر بھی اکبر ہے
08:47تو ہمیں اس کے ذکر کا قسرت سے احتمام کرنا چاہئے
08:50پھر ایک کولانے شامل کرتے ہیں
08:52السلام علیکم
08:53وآلیکم السلام جی
08:55foreign
09:07foreign
09:19foreign
09:23so you connect me
09:24I shall see you in the end of the final question
09:25when I shall give up
09:27when I have my question
09:29when I have to give up
09:30then when I callers
09:31I will give up
09:32then I shall give up
09:33all I shall give up
09:34I shall know in the end of the second question
09:36so you connect me
09:37you will connect me
09:39so I am going to take on the next question
09:40that Allah can say
09:42we should have a face to answer
09:43all God will have a face to answer
09:45Allah has a face to face
09:46as a range of the benefits of the following
09:48Quran in affidors and of theia
09:50we have already told him
09:52that professionals
09:53مفردون سبقت لے گئے
09:55пам来 سب سے آگے بڑھا
09:57تو جب پوچھا گیا ہے کہ حضور مفردون کون ہیں
09:59تو اللہ کے محبوب نے فرمایا تھا
10:01اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والے مرد
10:04اور اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والی عورتیں
10:07یہ مفردون ہیں
10:08یہ سب سے آگے بڑھ گئے ہیں
10:10یہ سب سے زیادہ سبقت لے گئے ہیں
10:12تو اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے ذکر کی لذت
10:14اتاہ فرمائے
10:15اپنے ذکر کی حالاوات اتاہ فرمائے
10:17Allah Rabul Alameen
10:19Hameh Aparna Zikr Karne Ki
10:20Tofieq Merhahmat Firmay
10:22Que Hame Us Ka Zikr Karne
10:23Or Us Ka Zikr Is Tara Karne
10:25Jaysa Us Ka Zikr Karne Ka Huckh Haq Haq Haq Haa
10:27Jaysa Us Se Pusand Ha Haa
10:28Jaysa Us Ke Maha Abub Alayhi Saito Salaam
10:30Go Pusand Haa
10:30Hame Aysa Zikr Karne
10:31Que Jom Hara
10:32Jom Hamaari Zaban Hai
10:34Yeh Bhi Alla Ke Zikr Meh Mesh Ghoul Ho
10:36And Jom Hama Ara Kalb Hai
10:37Yeh Bhi Alla Ke Zikr Meh Mesh Ghoul Ho
10:39Yani Aysa Na Ho
10:40کہ ہم زبان تو ہماری ذکر اللہ سے تر ہو
10:42لیکن ہمارا قلب اللہ کی یاد سے غافل ہو
10:45ایسا نہ ہو
10:46بلکہ ہم ذکر کریں
10:47تو ہمارا قلب بھی اللہ کی یاد میں مشہول ہو
10:49اور ہماری زبان بھی اللہ کے ذکر سے تر ہو
10:51تو کیا ہی بات ہے
10:52پھر تو سعادت در سعادت ہے
10:54اب ہم آجاتے ناظرین کیوریز کی طرف
10:57جو ہمیں جنرل کیوریز موصول ہوئے ہیں
10:58ایک سوالہ میں یہ موصول ہوئا ہے
11:00کہ جناب ذکر اللہ کے لیے
11:02اللہ کا ذکر کرنے کے لیے
11:04تحارت ضروری ہے یا نہیں
11:05باوضو ہونا ضروری ہے
11:07یا بے وضو بھی
11:08اللہ کا ذکر کیا جا سکتا ہے
11:10تو دیکھیں
11:12تحارت
11:12اللہ کا ذکر جو ہے
11:14اس کا اطلاق
11:15ذکر اللہ کا بہت ساری چیزوں پر ہوا ہے
11:17ذکر اللہ کا اطلاق نماز پر بھی ہوا ہے
11:19ذکر اللہ کا اطلاق قرآن پر بھی ہوا ہے
11:22ذکر اللہ کا اطلاق
11:24اللہ حرب العالمین کے پاک نام
11:26الاسماع والحسنہ
11:27ان پر بھی ہوا ہے
11:28اور اس کے علاوہ دیگر جو نیکیاں ہم کرتے ہیں
11:31استغفار کرتے ہیں
11:32دروشری پڑھتے ہیں
11:34یا اور نیک عامال کرتے ہیں
11:35ان پہ بھی اللہ کے ذکر کا اطلاق ہوا ہے
11:38میں اس سوال کا جواب دیتا ہوں
11:40باقی مفتگو کرتا ہوں
11:42ایک کالر کو شامل کرتے ہیں
11:43پہلے السلام علیکم
11:44جی السلام علیکم مفتی صاحب
11:46علیکم السلام جی فرمائیے
11:48جی مفتی صاحب میرا ایک سوال تھا
11:52جی جی فرمائیں
11:55جی فرمائیے
11:58جی مفتی صاحب میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا
12:01کہ جیسے ہم لوگ زندہ انسان ہیں
12:03تو ہمیں دن کے رات کے مختلف اوقات کا فتح چلتا ہے
12:07ایسے ہی جو فرد شدگان ہوتے ہیں
12:10تو کیا ان کو بھی عالمین برزخنی
12:12ان چیزوں کے بارے میں
12:13کہ اب دن ہے یا رات ہے
12:14اور کوئی آزان ہو رہی ہے
12:16سیچویشن جو ہمیں فیل ہوتی ہے
12:18کیا ان کے بھی ایسی فیلنگز ہوتی ہیں
12:20یا معاملات کچھ اور ہیں
12:22تو کیا جس پہ رہنوائی کیجئے گا
12:24ٹھیک ہے آرز کرتا ہوں
12:25ایک اور کالر نے شامل کرتے ہیں
12:28السلام علیکم
12:29علیکم السلام
12:31مفتی صاحب میرا سوال ہے
12:34کہ میرے شوہر کی جو ہے
12:37جو کہ اب نہیں رہے اس دنیا میں
12:39ان کی جائداد میرے نام پر ٹرانسفر ہوئی ہے
12:41لیکن میرے شوہر کے رشدار کہتے ہیں
12:44کہ وہ انہوں نے کہا تھا
12:45کہ وہ اس جائداد میں سے ان کو ملے گا
12:47ان کو ملے گا ان کو ملے گا
12:49حالانکہ کوئی لکھی وصیت میرے پاس نہیں ہے
12:52نہ انہوں نے مجھے کہا
12:53نہ میرے بچوں کو کہا
12:55تو کیا سیچویشن رہیں گا
12:57اس معاملے میں
12:59مجھے کیا کرنا چاہیے
13:00ان لوگوں پر ٹرسٹ کر کے بات دینی چاہیے
13:03جائداد یا پھر شریعت کے حساب سے دینا چاہیے
13:08آپ ذرا اس پر رشنی رہ لیے
13:09شکریہ
13:10جی میں برس کرتا ہوں
13:11ناظرین یہاں پر مختصر سے بریک کا وقت ہوا چاہتا ہے
13:14امید کرتے ہیں
13:15ناظرین ویلکم بیک
13:45تو نماز کے لیے تہارہ ضروری ہے
13:46جہاں تک قرآن مجید فرقان حمید کو چھونے کی بات ہے
13:49ٹسٹ کرنے کی بات ہے
13:50اس کے لیے بھی تہارہ ضروری ہے
13:51جہاں تک قرآن کو زبانی پڑھنے کی بات ہے
13:54تو قرآن کو زبانی پڑھنے کے لیے
13:56وضوح ہونا تو ضروری نہیں ہے
13:57لیکن غسل ہونا ضروری ہے
13:58یعنی تہارت کبرا اس کے لیے ضروری ہے
14:01رہ گئے باقی اذکار
14:03جسے عام حالات میں
14:04ہم ذکر اللہ کہتے ہیں
14:06یعنی جب ہم ذکر اللہ کہتے ہیں
14:07تو عام طور پر اس سے ہمارا دین
14:09ہمارے عرف میں
14:10نماز کی طرف یا قرآن کی طرف نہیں جا رہا ہوتا
14:13بلکہ اس سے ہٹ کر
14:14تسبیح پڑھنے کو
14:15سبحان اللہ کہنے کو
14:16الحمدللہ کہنے کو
14:18اللہ اکبر کہنے کو
14:19لا الہ الا اللہ کہنے کو
14:21پہلا کلمہ دوسرا کلمہ
14:22تیسرا کلمہ چوتھا کلمہ
14:24یا استغفار پڑھنا
14:25یا دروشی پڑھنا
14:26یا الاسماع الحسنہ
14:27کا ورد کرنا
14:28ہم عامتوں پر ذکر
14:29اسے کہہ رہے ہوتے ہیں
14:30ہمارے عرف میں
14:31ہمارے معاشرے میں
14:32اسے بولا جاتا ہے
14:33تو یہ جو ذکر ہے
14:34اس طرح نماز اور قرآن سے ہٹ کر
14:36تو اس کے لیے
14:37تحارت ہونا ضروری نہیں ہے
14:39بے وضوح حالت میں بھی
14:40یہ ذکر کیا جا سکتا ہے
14:41اور بے غسل حالت میں بھی
14:43یہ ذکر کیا جا سکتا ہے
14:45اگرچہ بہتر یہ ہے
14:46کہ بندہ با وضوح حالت میں کرے
14:48باغسل حالت میں کرے
14:49تو بہت اچھا ہے
14:50نور اللہ نور ہے
14:51اچھی بات ہے
14:52افضل ہے
14:53اولہ ہے
14:53مستحب ہے
14:54لیکن اگر کوئی
14:56تحارت کا اتمام نہیں کرتا
14:57بغیر اس کے بھی یہ ذکر کر لیتا ہے
14:59تو اس کی شریعت نے
15:00اجازت دے رکھی ہے
15:01اس کے لیے تحارت ہونا ضروری نہیں ہے
15:04تو بے وضوح حالت میں بھی
15:06سبحان اللہ کہا جا سکتا ہے
15:07الحمدللہ کہا جا سکتا ہے
15:09اللہ اکبر کہا جا سکتا ہے
15:11استغفار پڑا جا سکتا ہے
15:13کلے میں بھی پڑے چھے
15:15کہ چھے کلے میں پڑے جا سکتے ہیں
15:16دروشی بھی پڑا جا سکتا ہے
15:18اور بھی کوئی اسکار وغیرہ
15:20جو کرنے ہوں
15:21تو وہ بے وضوح حالت میں بھی
15:23کیے جا سکتے ہیں
15:23یہاں تک کہ قرآن مجید فرقان احمید کی
15:25تلاوت بھی
15:27زبانی تلاوت جو ہے
15:28بے وضوح حالت میں وہ
15:29کی جا سکتی ہے
15:30تو یہ ہو گئی ایک کیوری
15:32پھر جو ہے وہ ہم سے
15:33یہ پوچھا گیا کہ جناب
15:34یہ ذکر کے بارے میں
15:36کیا کہا جاتا ہے
15:37کہ ناپاک جگہ پر ذکر
15:39جو ہے وہ نہیں کرنا چاہیے
15:41تو آیا واقعی ناپاک جگہ پر
15:43ذکر کی اجازت ہے
15:44یا نہیں
15:44ذکر کے لیے ضروری ہے
15:45کہ جگہ پاک ہو
15:46اور اگر ذکر کے لیے
15:48جگہ پاک ہونا ضروری ہے
15:49تو ہم بعض اوقات
15:50جو ہے وہ
15:51راہ چل
15:51چلتے ہیں جب
15:53تو گزرتے ہوئے
15:53پتہ نہیں کس جگہ سے گزر رہے ہیں
15:55وہ جگہ زمین وہ پاک ہے
15:56یا نہیں
15:56ہمیں معلوم نہیں ہے
15:57تو وہاں پر ہم چلتے ہوئے
15:59اگر کچھ پڑھنے کا
16:00ہمارا معمول ہے
16:01آدھات ہے
16:01تو وہاں چھوڑ دیں
16:02یا وہاں گزرتے ہوئے
16:03ہم پڑھیں
16:03ہمیں نہیں پتا
16:04کہ یہاں کسی جانور نے
16:06پشاپ کر دیا ہو
16:07یا یہاں پر اور کوئی
16:08نجاست گری ہو
16:09زمین پر
16:09یا گراؤنڈ میں
16:10یا اور کسی جگہ پر
16:11گلی میں ہم گزر رہے ہیں
16:12ہمیں معلوم نہیں ہے
16:13تو کیا کریں
16:14پہلی بات تو یہ ہے
16:16کہ دیکھیں
16:16ذکر کے لیے
16:17کوئی ایسی قید
16:18یا ایسی تخصیص نہیں ہے
16:20کہ جگہ کا ایسا پاک ہونا
16:21کوئی فرض ہے
16:22یا واجب ہے
16:24یا ضروری ہے
16:25اس کے بغیر ذکر اللہ
16:26نہیں ہو سکتا
16:27میں نے پہلے کہا تھا
16:28نماز کے لیے جو ہے
16:29اس کے لیے
16:29تو بالکل جگہ کا پاک ہونا
16:30ضروری ہے
16:31لیکن جو زبانی ذکر ہے
16:32اس کے لیے
16:33جگہ کا پاک ہونا
16:35ضروری کے درجے میں نہیں ہے
16:37ہونا چاہیے
16:38اچھی بات ہے
16:38لیکن اگر جگہ پاک نہیں ہے
16:40تو یہ آداب کے خلاف ہے
16:42اور میں پہلے بھی یہ بات بھی
16:43کئی دفعہ واضح کر چکا ہوں
16:45کہ جن چیزوں کا تعلق
16:47آداب کے ساتھ ہوتا ہے
16:48انہیں منرز ایٹیکیٹس
16:49جنہیں کہا جاتا ہے انگلیش میں
16:50تو ان میں جو کراہت ہوتی ہے
16:53وہ عام طور پر
16:53کراہت تنزیحیہ ہوتی ہے
16:55یعنی ناپسندیدگی ہوتی ہے
16:57لیکن وہ گناہ کے درجے کی نہیں ہوتی
16:59تو اس کا تعلق بھی آداب کے ساتھ ہے
17:02تو اگر پاک جگہ ہو
17:03تو بہت اچھی بات ہے
17:04لیکن اگر جگہ جو ہے
17:05وہ ناپاک ہے
17:07یا مشکوک ہے
17:08ہمیں معلوم نہیں اس بارے میں
17:09تو وہاں سے گدرتے ہوئے
17:10اگر ہم ذکراللہ کر رہے ہیں
17:12تو اس ذکراللہ کرنے پر
17:14کوئی سخت حکم نہیں ہے
17:15وہ جائز ہے
17:16ہاں ناپسندیدگی ہے
17:17وہ بھی جب
17:18اس وقت کہ جب ہمیں معلوم ہو
17:20کہ یہ جگہ جو ہے
17:21وہ واقعی ناپاکی
17:22ہمیں نظر آ رہی ہے
17:23اگر ناپاکی نظر نہیں آ رہی
17:24تو صرف یہ گمان کرنا
17:26کہ ہو سکتا ہے
17:27یہاں کسی جانور نے پشاپ کیا ہو
17:28یا ہو سکتا ہے
17:29یہاں پر کوئی نجاست گری ہو
17:31اور جو خوشک نہ ہوئی ہو
17:33یا وہ نجاست دور نہ کی گئی ہو
17:36صرف یہ گمان ہے
17:37یہ کافی نہیں ہے
17:38ہمارے زبانی پڑھنے سے رکنے کے لیے
17:41تو ہم اگر زبانی ذکراللہ کر رہے ہیں
17:42اور عام طور پر جو اس طرح
17:51وہ اس طرح کا ذکر نہیں ہوتا
17:53کہ وہ بہت زیادہ بلند آواز سے کر رہے ہیں
17:54تو اس لیے اس میں کوئی ایسی بات نہیں
17:56باقی ہاں واشروم کے اندر
17:59زبان سے ذکر کرنے سے بچنا چاہیے
18:02زبان استعمال کرنی واشروم میں
18:04کہ وہاں پر بندہ اپنی حاجت کے لیے گیا ہے
18:07تو قدائے حاجت کرے
18:08وہاں پر ناپسندیدہ ہے
18:09کہ بندہ زبان سے اللہ کا ذکر کرے
18:12اور جو دعا پڑھنے کی بات ہے
18:13تو وہ بھی یہ ہے
18:14کہ واشروم میں داخل ہونے سے پہلے آپ نے پڑھنی ہے
18:17اور اسی واشروم سے نکلنے کے بعد پڑھنی ہے
18:20واشروم کے اندر جو ہے وہ دعا نہیں پڑھنی
18:22اور وضو کا بھی یہی ہے
18:23کہ اگر وضو کے دوران آپ کا دعائیں پڑھنے کا معمول ہے
18:26تو واشروم سے باہر اگر آپ وضو کرتے ہیں
18:28تو پھر آپ جو ہے وہ دعائیں پڑھیں
18:29لیکن اگر آپ واشروم کے اندر واشبیسن لگا ہوا ہے
18:32اور اسی میں آپ وضو کر رہے ہیں
18:33تو اس صورت میں یا نہا رہے ہیں
18:34اور نہاتے ہوئے آپ نے وضوح کی نیت کر لی ہے
18:36تو پھر وہاں پر دعائیں زبان سے
18:38نہ پڑھیں
18:39باقی جہاں تک دل سے اللہ کا ذکر کرنے کی بات ہے
18:42صرف دل ہی دل میں
18:43اللہ کی یاد میں مشغول ہونا
18:45تو اس کی تو بارال ہر جگہ اجازت ہے
18:47اس میں قباحت نہیں ہے
18:49کولرہ شامل کرتے ہیں
18:50السلام علیکم
18:52جی السلام علیکم
18:53جعویدت کر رہا ہوں خوش آپ سے
18:56جی فرمائے
18:58جی میں نے ایک تحریک
19:00کہ بالوں کو رنگنا
19:02جو ہے وہ مستحب ہے
19:03حضور علیہ السلام کا فرمان علی شان ہے
19:06کہ یہود و نصارہ جو تھے
19:08وہ اپنے بالوں کو کلر نہیں کیا کرتے تھے
19:11تو آپ ان کی مخالفت کریں
19:12اور بالوں کو کلر کریں
19:14تو جو لوگ ایج ٹریکٹر کے حوالے سے
19:17جن کی داری مبارک سفید ہو جاتی ہے
19:19اور بالوں کے
19:20اور جو سر کے بال ہیں
19:21ان کے بھی سفید بھی آ جاتی ہے
19:23تو ان کو بھی ضروری ہے
19:24کہ وہ رنگ کریں
19:25یا وہ بغیر رنگ کے بھی
19:27داری مبارک جو ہے
19:28اور سر کے بال جو ہے وہ رکھ سکتے ہیں
19:31جی عرض کرتا ہوں
19:32اور آخر میں انشاءاللہ جائے وارش کروں گا
19:36تو ناظرین میں گزارش کر رہا تھا
19:39کہ ذکر اللہ کے حوالے سے
19:41کہ واشروم میں
19:43اللہ کا ذکر زبان سے نہیں کرنا چاہیے
19:45یہ آداب کے خلاف ہے
19:47اور ویسے ہم جو گزرتے ہیں
19:49گزرتے ہوئے راہ چلتے ہوئے
19:50اگر ہم زبان سے کچھ پڑ رہے ہیں
19:52تو واقعی ہمیں اگر نجاست نظر آگئی ہے
19:54کہیں کہ نجاست پڑی ہوئی ہے
19:56تو وہاں پر ہم زبان سے کرنے کی وجہ ہے
19:58قلب میں کر لیں
19:59یا تھوڑی دیر رک جائیں
20:00لیکن اگر کوئی نجاست نہیں پڑ گئی
20:01تو صرف گمان کرنا
20:03یہ اندیشہ
20:04اس اندیشے کی بنا پر ذکر سے
20:06رکنے کی حاجت نہیں ہے
20:07ایک کولرہ شامل کرتے ہیں
20:09السلام علیکم
20:10as salam alaykum
20:13as salam alaykum
20:15wa alaykum as salam
20:16jee firmayye
20:17as salam alaykum
20:18wa alaykum as salam
20:20wa alaykum as salam
20:22jee firmayye
20:24jee
20:24Muflis صاحب میرے سواد ہے
20:26کہ
20:26قرآن شریف کا باکس ہے
20:30اس میں سپارے رکھے ہوئے
20:31تو
20:32کہ
20:33ہم
20:33اوپر ہم
20:34پنسورہ رکھ رکھتے ہیں
20:35لوگ بنا کرتے ہیں
20:36کہ نہیں رکھنا چاہیے
20:38دنا ہے
20:38دوسرے سوال میرا یہ ہے
20:40کہ
20:41جیسے
20:41اگر ہمارے والد صاحب کی
20:43نیچے ہو گئی
20:44یا آس پاس کے اوپر ہے
20:45ہم اس کو اگر
20:46اونچا کرائیں گے
20:47کوئی گناہ تو نہیں ہے
20:48جی کیا عرز کرتا ہوں
20:50جی ناظرین
20:55تمہیں گزارش کر رہا تھا
20:56کہ
20:56جگہ کی کوئی تخصیص نہیں ہے
20:58ذکر اللہ کرنے کے لئے
21:00لیکن اگر کوئی
21:01جگہ ناپاک ہے
21:02تو وہاں پر زبان سے
21:03اللہ کا ذکر کرنے سے
21:05بچنا چاہیے
21:06پھر جائے وہ
21:07ہمیں ایک کیوری یہ موصول ہوئی
21:09کہ جناب لوگ کہتے ہیں
21:10کہ ذکر کے لئے
21:12یا وضیفہ کے لئے
21:13کسی خاص ذکر
21:14یا خاص وضیفہ کے لئے
21:15اجازت لینا ضروری ہے
21:16بغیر اجازت کے آپ
21:18ذکر نہیں کر سکتے
21:19یا بغیر اجازت کے آپ
21:20وضیفہ نہیں پڑھ سکتے
21:22تو اس میں کتنی صداقت ہے
21:24اور آیا واقعی شرعن
21:25ایسا ضروری ہے یا نہیں
21:26دیکھیں جہاں تک بات ہے
21:27اللہ کی رضا کے لئے
21:29کچھ پڑھنے کی
21:30ثواب کے لئے کچھ پڑھنے کی
21:32تو اس کے لئے
21:33تو کسی اجازت کی
21:34ضرورت نہیں ہے
21:36کوئی اجازت
21:37جو ہے وہ
21:37ہلک سے ضرورت نہیں
21:38وہ اجازت آپ کو
21:39اللہ اور اللہ کے
21:40رسول نے دے رکھی ہے
21:41تو جو چیز آپ نے
21:42اللہ کی رضا کے لئے
21:43پڑھنی ہے
21:44ثواب کے لئے پڑھنی ہے
21:46قرآن مجید فرقان امید
21:47کی صورت ہو
21:48یا آیت ہو
21:49یا اس سے ہٹ کر
21:50کوئی اللہ کا ذکر ہے
21:52تو اسے پڑھنے میں
21:53کسی اجازت کی
21:54کوئی حاجت
21:55نہیں ہے
21:56کسی بھی
21:57حوالے سے نہیں ہے
21:58اور اس کے لئے
21:59یہ نہیں کہا جاتا
21:59وہ آپ خود بھی
22:00پڑھ سکتے ہیں
22:01لیکن
22:02جہاں تک بات ہے
22:03کسی مقصد
22:05کے لئے پڑھنے کی
22:05بطور ورد پڑھنے کی
22:07جو اس کو
22:08بقاعدہ ورد کرنا
22:09کہا جاتے ہیں
22:10اور کسی مقصد
22:11کے لئے پڑھنا
22:11کہتے ہیں
22:12تو اس کے لئے
22:13اجازت کی بات
22:14کی جاتی ہے
22:15اور وہ اجازت کی بات اس لیے کی جاتی ہے
22:17کہ بعض اسماع ایسے ہیں کہ وہ اسماع جلالی ہوتے ہیں
22:21یعنی جو ان کی تاثیر ہوتی ہے وہ تاثیر جلالی ہوتی ہے
22:25اللہ کے بعض اسماع کی
22:26ایسی بعض آیات اور کلمات کی تاثیر جلالی ہوتی ہے
22:30اور بعض کی جمالی ہوتی ہے
22:32تو جب جلالی تاثیر کی حامل جو دعائیں ہیں
22:36یا جلالی تاثیر کی حامل آیات ہیں
22:38یا جلالی تاثیر کی حامل صورتیں ہیں
22:41یا جلالی تاثیر کے حامل اسماع ہیں
22:43ان کا ورد کرتے ہوئے پرہیز کرنا ہوتا ہے
22:47ان چیزوں کو خوراک میں استعمال کرنے سے
22:50جن کی تاثیرات جلالی ہیں
22:52جیسے جانور
22:53یعنی گوشت کھانا
22:55اور جانور سے حاصل ہونے والی اور چیز
22:57جیسے دودھ کا استعمال
22:58تو گوشت اور دودھ کا استعمال
23:00اس میں منع کیا جاتا ہے
23:02اس کی وجہ یہ ہوتی ہے
23:03کہ آدمی جو اسکار پڑ رہا ہے
23:06ان اسکار کی تاثیرات بھی جلالی ہیں
23:08پھر وہ خوراک بھی وہ استعمال کر رہا ہے
23:10جس کی تاثیر جلالی ہے
23:11تو یہ جلالی تاثیرات
23:13جو ہے وہ بہت زیادہ ظاہر ہوں گی
23:15تو اس کا اثر یہ ہوتا ہے
23:17کہ کبھی بندے کی فیزیکل ہیلتھ پر فرق پڑتا ہے
23:20کبھی بندے کی منٹل ہیلتھ پر فرق پڑتا ہے
23:22تو صحت کے لیے یہ نقصان دے ہیں
23:25مزہرِ صحت ہے
23:26تو فیزیکل ہیلتھ یا منٹل ہیلتھ کے لیے کہا جاتا ہے
23:30کہ بندہ کسی بزرگ سے اجاد لے لے
23:33تو وہ بزرگ سے اجاد کے پیچھے
23:35اصل بنیادی فلسفہ یہ ہے
23:37کہ چونکہ جو بزرگ ہوتے ہیں
23:38جو اللہ والے ہوتے ہیں
23:40جن کو ان چیزوں کی سوج بوجھ ہوتی ہے
23:42بزرگ سے مراد یہ نہیں
23:43کسی کی داڑی سفید ہے
23:44تو وہ بزرگ ہے
23:45صرف داڑی کے سفید ہونے سے
23:47کوئی بزرگ نہیں بنتا
23:48بعض لوگ ایسے ہوتا ہیں
23:49ساری زندگی انہوں نے نماز ہی نہیں پڑھی
23:50ساری زندگی داڑی نہیں رکھی
23:52عمر کے آخری حصے میں
23:53انہوں نے داڑی بڑھا لی ہے
23:54یا نماز پڑھنا شروع کر دی ہے
23:56تو اب ظاہری بات ہے
23:57عمر کے آخری حصے میں
23:58اگر وہ داڑی رکھیں گے
23:59تو داڑی کے بال سفید ہی آنے
24:00وہ کوئی سیاہ نہیں آنے
24:02تو اب وہ داڑی کے سفید ہو جانے سے
24:04وہ کوئی دینی طور پر بزرگ نہیں بن جائیں گے
24:07وہ ٹھیک ہے
24:07ایج کے اعتبار سے بزرگ ہیں
24:09سینئر ہیں
24:09سینئر سیٹیزن
24:11تو عمر کے اعتبار سے وہ ٹھیک ہیں
24:12بزرگ ہیں
24:12لیکن ہم جب اس طرح بزرگ کی بات کہتے ہیں
24:15یا بزرگان دین کہتے ہیں
24:16یا کسی بزرگ سے
24:17تو اس سے مراد ہم روحانی بزرگ لے رہے ہوتے ہیں
24:19دینی بزرگ یعنی اللہ والا
24:21اور جو اللہ والا ہوتا ہے
24:22جو روحانی بزرگ ہوتا ہے
24:23وہ ہوتا ہے
24:25کہ جو علم اور عمل کا جامعہ ہوتا ہے
24:27جو تقویہ پرحزگاری کا حامل بھی ہوتا ہے
24:29اور اسے باقاعدہ دین کی معلومات ہوتی ہیں
24:32وہ زی علم ہوتا ہے
24:34So the the
24:40Self-ronor
24:42You can tell
24:43Your
24:45The
24:45The
24:46The
24:47See
24:49The
24:49The
24:50The
24:52The
24:53The
24:55The
24:55The
24:57The
24:58The
24:59The
25:00The
25:02The
25:02The
25:04The
25:04He was like a diet plan. He was like a diet plan. We couldn't keep it. That is a function that has been good.
25:11He was like, oh yeah, that doesn't serve us. So we were just trying to control ourselves.
25:14So we can turn on the reverse of this situation. The reverse of this situation is the same thing.
25:18The second thing is that in a b leaders of Allah has been a strong state,
25:21he has a strong state for a large part. He has a strong state for a lot.
25:25And it is an immediate guarantee. He has a strong state.
25:29The second thing is that with a strong state, He has a strength.
25:33That's why it's not.
26:03not going on.
26:33کہ اللہ کے بعض نام جلالی ہیں
26:36اور آیت کریمہ جیسے قرآن مجید میں ہے
26:39وہ جلالی ہے
26:39تو آیا واقعی وہ جلالی تاثیر کی حامل ہے یا نہیں
26:42تو یہ جو میں نے اجازت کے بارے میں جواب دیا ہے
26:44اسی گفتگو میں اس کا جواب بھی آ گیا ہے
26:46کہ واقعی یہ بات درست ہے
26:48کہ بعض اسماع کی تاثیرات جلالی ہوتی ہیں
26:51یہ بات اپنی جگہ پر درست ہے
26:52لیکن ثواب کی نیت سے جب پڑھا جائے
26:55اللہ کی رضا کے لیے پڑھا جائے
26:57اور ایک مناسب اور متدل انداز پر پڑھا جائے
26:59تو اس میں حرج نہیں ہوتا
27:01خاص مقصد کے حوالے سے ایک بات یہ بھی ارز کر دوں
27:03کہ جو خاص مقاصد کے لیے چیز پڑھی جاتی ہے
27:05تو اس میں یہ بھی پیش نظر رہنا چاہیے
27:07کہ آپ اگر کسی مقصد کے لیے پڑھ رہے ہیں
27:11کسی غرص کے لیے پڑھ رہے ہیں
27:12مثلا بیماری سے شفاہ حاصل کرنے کے لیے پڑھ رہے ہیں
27:15یا معاشی خوشحالی کے لیے پڑھ رہے ہیں
27:17یا کسی اور جائز مقصد کے لیے پڑھ رہے ہیں
27:20تو آپ اس مقصد کے لیے پڑھنے کی بجائے
27:22اللہ کی رضا کی نیت کر لیں
27:24ثواب کی نیت کر لیں
27:25عبادت کی نیت کر لیں
27:26اس کے لیے پڑھیں
27:27اور پڑھنے کے بعد آپ دعا مانگ لیں
27:29کہ دعا کے اندر آپ کو اجازت ہے
27:31کہ اس طرح آپ کو ثواب بھی ملے گا
27:33ورنہ اگر صرف مقصد کے لیے پڑھیں گے
27:35تو پھر اس کا حکم ہو جاتا ہے
27:36دنیاوی تدبیر والا
27:38کہ جیسے دنیاوی تدبیر اختیار کرنا جائز تو ہے
27:40لیکن اس پر کوئی ثواب نہیں ہے
27:42نہ ثواب ہے نہ گناہ ہے
27:43تو ایسی جب اس طرح مندازکار کرتا ہے
27:45دنیاوی تدبیر کے لیے
27:47تو پھر یہ تدبیر کے طور پر ہو جاتے ہیں
27:49ٹوٹکے کے طور پر ہو جاتے ہیں
27:50پھر اس پر ثواب کا ترتب نہیں ہوتا ہے
27:52کیونکہ حدیث ہے
27:53اِنَّمَ الْعَعْمَالُ بِنِّيَّاتِ
27:55عَعْمَال کا دار و مدار نیتوں پر ہے
27:57ثواب کی نیت ہوگی
27:58تو ثواب ملے گا
28:00اَعْمَال کے ثواب کا ترتب نیت پر ہوتا ہے
28:04تو نیت اگر ثواب کی
28:06یا عبادت کی
28:06یا اللہ کی رضا کی نہ ہو
28:08تو ثواب نہیں ملتا
28:09تو لہذا نیت آپ ثواب کی رکھیں
28:11اسی ثواب کی غاتر کریں
28:13اللہ کی رضا کیلئے کریں
28:14بعد میں دعا مانگ لیں
28:15تو آپ کا ثواب بھی آپ کو حاصل ہو جائے گا
28:17اور دعا مانگیں گے
28:18میں تو اجات ہے
28:19مقصد بھی انشاءاللہ
28:20اللہ نے چاہا
28:21تو مقصد بھی حاصل ہو جائے گا
28:22اب جو ہے
28:23اسی ٹوپک کو ہم آگے
28:25اس پر کیوریز پر انشاءاللہ
28:26اگلی اپیسوڈ میں بات کریں گے
28:28اب جو کالرز کے جوابات ہیں
28:29ان کی طرف آ جاتی ہیں
28:30کالر نے ایک جو ہے
28:31وہ پوچھا ہم سے
28:32کہ جناب
28:32ماں باپ بھائی بہن
28:34رشدار وغیرہ فوت ہوتے ہیں
28:35تو کیا عالم برزخ میں
28:37جو عرواں ہیں
28:37ان کی آپس میں ملاقات ہوتی ہے
28:40یا نہیں ہوتی
28:41دیکھیں عرواں
28:42جو معذب عرواں ہوتی ہیں
28:44یعنی جن پر عذاب ہو رہا ہو
28:46جو معاذ اللہ
28:47عذابِ الٰہی میں گرفتار ہوں
28:48قبر میں عذاب ہو رہا ہو
28:50ان کی تو آپس میں
28:51کوئی ملاقات کی بات نہیں
28:52وہ تو معذب ہیں
28:53انہوں نے کسی سے
28:53کیا ملاقات کرنی ہے
28:54باہر ہی نہیں نکل سکتی
28:55باقی جو معذب نہیں ہیں
28:57جو عرواں
28:59جو بخشے ہوئے لوگ ہیں
29:00جو مغفور ہیں
29:01عذابِ قبر سے محفوظ ہیں
29:03تو ان کے اندر پھر
29:04بعض اوقات
29:05ان کے مرتبے
29:06اور مقام کے اعتبار سے
29:08اللہ کی طرف سے
29:09ان کو ایک کنسیشن
29:10ایک راحت ملی ہوتی ہے
29:12کہ بعض کی ملاقات
29:13بعض سے ہوتی ہے
29:14ایک مقصود
29:16ٹینئور ہے
29:18اس کے لیے ہوتی ہے
29:19بعض کی اجازت
29:19اور بعض کی اجازت
29:20جو ہے وہ
29:21خاص مقام کے لیے
29:22عالم برزخ کے معاملات ہیں
29:23اجازت سے ماری مراد
29:25برزخ کی اجازت ہے
29:26ایسا نہیں ہے
29:27کہ وہ وہاں سے
29:27روح نکل کر
29:28بقاعدہ ایسے
29:29سامنے آکے
29:30وہ کھڑی ہو جاتی ہے
29:31زندہ انسان کے
29:32یہ بات ہم نہیں کر رہے ہیں
29:33ہم کہہ رہے ہیں
29:34روح کی روح سے
29:35ملاقات کی بات کر رہے ہیں
29:36تو وہ جن کو
29:37اللہ اجازت دیتا ہے
29:38جن کو اللہ ازن دیتا ہے
29:39جو بخشے ہوئے ہوتے ہیں
29:40تو اللہ جن کو ازن دیتا ہے
29:42ان کی ملاقات آپس میں
29:43روح کی روح سے
29:44ملاقات ہوتی ہے
29:45اس کا انکار نہیں کیا جا سکتا
29:47پھر جو ہے وہ
29:48ایک بھائی نے سوال پوچھا
29:49کہ دم درود اور
29:50تعویز کا
29:51حدیعہ لیا جا سکتا ہے
29:52یا نہیں لیا جا سکتا
29:54لیکن جو جائز
29:55تعویزات ہیں
29:56جائز مقاصد کے لیے ہو
29:58ناجائز مقصد کے لیے
29:59جو ہے وہ
30:00تعویز دینا درست نہیں
30:01لینا بھی درست نہیں ہے
30:02جائز مقصد کے لیے
30:04تعویز لیا دیا جا سکتا ہے
30:05اور وہ تعویز بھی
30:06جائز ہونا چاہیے
30:07یعنی اس کے اندر
30:08کوئی ایسا کلمہ نہیں ہونا چاہیے
30:10کہ جو کلمہ
30:10کفریہ ہو
30:11یا شرکیہ ہو یا ناجائز ہو یا گناہ ہو
30:14معصیت پر مبنی ہو ایسا کوئی جملہ نہیں ہونا چاہیے
30:17جائز تعویز ہے
30:18قرآن کی کوئی صورت لکھی ہوئی ہے
30:20آیت لکھی ہوئی ہے
30:21اللہ کا نام لکھا ہوا ہے
30:22جائز تعویز ہے
30:23جائز مقصد کے لیے لیا دیا جا رہا ہے
30:25تو اس کی اجازت ہے
30:26اب آگئی بات اس پر حدیعے کی
30:28تو حدیعے کی جہاں تک بات ہے
30:30بہتر تو یہ ہے کہ اس پر حدیعہ نہ لیا جائے
30:33لیکن اگر کوئی اس پر حدیعہ لے لیتا ہے
30:36تو یہ حدیعہ لینا بھی شرعن جائز ہے
30:38یہ بھی حدیث سے ثابت ہے
30:40حدیث میں موجود ہے
30:41کہ وہ صحابی کہیں گئے تھے
30:43تو وہاں پر لوگ جو ہے
30:44انہوں نے ان کی زیافت نہیں کی
30:45تو وہاں پر جو قبیلے کا سردار تھا
30:48اس کے بیٹے کو کسی نے
30:49سامپ یا بچھو نے کاٹ لیا
30:51تو انہوں نے آ کر ان سے پوچھا
30:52تم میں سے کوئی جانتا ہے
30:53کوئی منتر وغیرہ
30:54کوئی اس کا دم وغیرہ
30:55تو انہوں نے کہا میں جانتا ہوں
30:57لیکن جب تک تم دو گے
30:58ہمیں کچھ دو گے نہیں
30:59تو اس وقت تک میں بتاؤں گا نہیں
31:01تو انہوں نے کچھ پیش کیا
31:02تو انہوں نے سورہ فاتحہ پڑھ کے دم کر دیا
31:04وہ ٹھیک ہو گئے
31:05بعد میں جب یہاں واپس آئے
31:06مدینہ منورہ سیدنا رسول علیہ السلام کے پاس
31:09تو آ کر حضور کو عرض کیا
31:10بتایا
31:10تو حضور جانعالم علیہ السلام نے
31:12بقاعدہ تعاید اور تصویب فرمائی
31:14ان کی تصدیق کی
31:16اور جو وہ لے کر آئے
31:17تو اس میں سے نبی پاک علیہ السلام نے بھی
31:19استعمال فرمایا
31:20تو اس روایت سے پتا چلتا ہے
31:22کہ حدیعہ لینا جائز ہے
31:23لیکن اس کو بقاعدہ کاروبار کی شکل
31:26نہیں دینی چاہیے
31:27جیسے بعض لوگ اس کو بقاعدہ کاروبار کی شکل
31:29دے دیتے ہیں
31:30اور پھر اس میں حلال حرام کا
31:32کوئی فرق رواہ نہیں رکھتے
31:33جائز نہ جائز کی
31:34کوئی حدود و قیود کا فرق نہیں رکھتے
31:36مرد و عورت کے عدادانہ اختلاعات کی پروانی کرتے
31:39تو اس کی اجازت بہرحال نہیں ہے
31:41کوئی سنجید آدمی نہیں دے سکتا
31:43پھر جائے وہ
31:44ایک
31:44بہن نے جائے وہ یہ سوال پوچھا
31:48کہ
31:48زندہ انسانوں کو
31:50غالباً بھائی نے پوچھا تھا
31:52کہ زندہ انسانوں کو
31:53تو دن رات کے اوقات کا پتا چلتا ہے
31:55تو کیا عالم برزق کے اندر بھی
31:57اوقات کا
31:58یا نماز کا
31:59یا عدان کا پتا چلتا ہے
32:00دیکھیں عالم برزق کے جو لوگ ہیں
32:02وہ اس دنیا کی قید سے آداد ہو گئے ہیں
32:05اس دنیا کی قید سے آداد ہونے کی وجہ سے
32:08ان کا معاملہ
32:09ہم سے زیادہ کشادہ ہو جاتا ہے
32:11یعنی ان کی کھڑکی
32:12کھل گئی ہے
32:14عالم ارواہ کی طرف
32:15وہ عالم برزق ہے
32:16عالم آخرت کی طرف
32:17ان کی کھڑکی کھلی ہوئی ہے
32:19تو اس دنیا
32:20یہ دنیا اس کے مقابلے میں تنگ ہے
32:22دنیا کا معاملہ تنگ ہے
32:23برزق کا معاملہ
32:24اس سے زیادہ کشادہ ہے
32:26So our own deal with it, we have to be a deal with it, just like, what is it that we are about to be a deal with it,
32:34and it's not about to be a deal with it, but it's not about to be a deal with it,
32:39but it's because it's a deal with Allah's love and Allah's love.
32:44This is a deal with it, or Iqab, that's not what we need.
32:47Then the person has asked me, my husband has no reason to do it, he has no reason to do it, but he has no reason to do it, he has no reason to do it.
32:56do
33:26which is one third, one third.
33:28the one third, one third.
33:32The second part that is,
33:34is better than one third.
33:38If you think that your heart will take it,
33:44if you don't have anything to add,
33:46then you'll see one third part.
33:48It's like all our eyes are coming from you.
33:52ndhahai mgalmai watshah jari kareke
33:54baqi sara mgalwarasah men
33:56sharihi hutsu ke mtabak taksim hooga
33:58mazizh tafsil janna chaaein
33:59to kishi kariibhi dharlefta se
34:01tehariri torpa rapta kare lein
34:02to woha apko bqaidae hutsu ke tafsil bhi
34:04dharlefta se uski ranumai bhi faraam kare dhi jayegi
34:06pher jai woh
34:08eek kawler nne sual puchha
34:11kwaalit sahab ki kabr
34:14jai hai wo
34:14benhi hoi hai
34:15to walait sahab ki kabr nichi ho gai hai
34:17ird ki rid ki kabr hai
34:18oonchi ho gai hai
34:18to kia bambale sahab ki kabr oonchi kar sakti hai
34:21ya nai
34:21to bila wajah to kabr oonchi karne ki jahat nahi hai
34:24ager waakhi kabr ka nishan
34:26mitnye ka anndesha hai
34:28کہ ye anndesha hai
34:28kabr ka nishan hi khتم ho jaya ga
34:30اور baad mein kai koji
34:31is kabr ki bhe hormat hi na kare
34:32اور صرف is wajahe se
34:33munaسب
34:34اور معamooli sa
34:35ju hai wo
34:35iska ooncha karna hai
34:36iski ijazahat
34:37iski ghenjaiş hai
34:38لیکin bieچ میں se
34:39isko kachah rukha jai
34:40bieچ میں se
34:41isko paka
34:42na kiya jai
34:43ird-gird se
34:43thoda sa oopar kar dhe
34:44taakye uska nishan baqi raha
34:46لیکin صرف
34:46معamooli
34:47nishan mitnye ka
34:48kooi anndesha naihi hai
34:49صرف is tarha
34:50kai jaysse
34:50gharo kandar
34:51amta par loog karte hai
34:52kai sato wali nai
34:52ghar thoda ooncha karke binaya
34:54to abh ham isse bhi
34:55ooncha karke binaayenge
34:55to ye joh race
34:56horti hai
34:57to kabristan
34:58me iskisem ki
34:58kooi race na
34:59lagayenge
34:59kai ager agelhe ki
35:00kabr sato wali
35:00ki oonchi hai
35:01yodawa ki oonchi hai
35:02to hem ne bhi oonchi
35:02karna hii karna hii
35:03hier koi achi baat
35:04naihi hai
35:05kooi jayiz mqsad hai
35:06واقعی
35:06kooi ضرورت hai
35:07to oonchi karlein
35:08ضرورت ke mطابق
35:09otherwise
35:10jai wo is tarha
35:10kabr ko
35:11ooncha na kiya jai
35:12nashanye ni
35:13hap pe program
35:13ka wakt khatmunga
35:14chata hai
35:14inshallah
35:15agelhe program
35:16me isi
35:16zikrullah
35:17ya haqam
35:17ke wali
35:18se
35:18mazid
35:18kioris
35:19ko
35:19shamil
35:19karیں
35:19allah
35:20allah
35:20habulalameen
35:20humara
35:21اور آپ
35:21سب کا
35:22hamiyo
35:22nasir
35:22wa akhiru
35:23dawana
35:23anilhamdulillahi
35:24rabbilalameen
35:26ہے بزم
35:27اثر
35:28حاضir
35:29احکام
35:30دین
35:30کی
35:31قرآن
35:32حدیث
35:33پاک
35:34کی
35:34اس میں
35:35ہے
35:35روشن
35:36ہوگا
35:38حصول
35:39فهم
35:39طریق
35:40محمد
35:42علم
35:43وشعور
35:44فقه
35:45فراست
35:46اور
35:46آگه
35:47ہی
35:48بزم
35:49اثر
35:50حاضir
35:51و
35:51احکام
35:52دین
35:52کی
35:53قرآن
35:54حدیث
35:55پاک
35:56کی
35:56اس میں
35:57روشن
35:58میں
35:59روشن
Be the first to comment
Add your comment

Recommended