- 22 minutes ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan - Female Talk Show
Topic: Azab-e-Qabar (Part 1)
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Azab-e-Qabar (Part 1)
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I stress being my kiraone, I say to myself, I tell you that Allah loves you too.
00:05Allahumma salli ala sayyidna wa maulana muhammadin wa ala ala salatu wa maulana muhammadin wa barik v'slim v'shalu alayhi.
00:15Inna salati wa nusuki wa mahyayya wa mamati lillahi rabul alamein.
00:20بے شک میری نماز میری زندگی میری موت صرف اللہ رب العزت کے لیے ہے جو تمام عالمین کا رب
00:30ہے
00:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:33آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام اے آر وائے کیو ٹی وی پر میری پہچان اور آج جو انوان خاص لے
00:40کر ہم میری پہچان میں آپ کے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
00:44وہ ہے عذابِ قبر یعنی جنابِ عالی لفظ جب ہم قبر کیا استعمال کرتے ہیں
00:52اور جب ہم بات کرتے ہیں قبر کی قیامت کے دن کی روزِ آخرت کی اور دیگر یہ جو معاملات
01:00ہیں
01:00ہم جب بات کرتے ہیں اس کا مقصد ہر اگز یہ نہیں کہ صرف خوف دلانا
01:06بلکہ بعد رسل یہ ہے کہ اللہ نے ہمیں جو مقصدِ حیات دے کر اس دنیا میں بھیجا ہے
01:13اس مقصد کو فوت نہ کر دیں ہم اس مقصد کی طرف آئیں اپنے آمال پر توجہ دیں
01:19کل نفس انزائے قتل موت کہ ہر ذی نفس کو موت کا مزا چکھنا ہے
01:26اور بے شک یہ جو ہماری زندگی ہے نا یہ آج کی جو زندگی ہے
01:31اب جو آگے کی منزلیں ہیں اس میں پہلی منزل ہے قبر
01:37اب عذابِ قبر سے اللہ کے رسول سرورِ دعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی
01:42اللہ رب العزت کی پناہ مانگنے کی تعلیم فرمائی ہے
01:46کہ عذابِ قبر سے اللہ رب العزت ہمیں نجاد عطا فرمائے
01:50ہم کتنی دعائیں کرتے ہیں اب اس کے لئے ہمیں کیا کرنا ہے
01:53کیا معاملات ہیں کس طرح اپنی زندگی کو بسر کریں
01:56یہی تو درحقیقت کیونکہ ہماری جو آرامگاہ ہے درحقیقت وہ ہے
02:00ہمارا شہانہ زندگی کا اسٹائل جو یہاں پر ہے
02:03ہمیں جانا تو لوٹ کر اس رب کے حضور ہے اور جو پہلی منزل ہے
02:07وہ ہے قبر
02:08کہ ملے خاک میں اہلِ شاہ کیسے کیسے
02:12ملے خاک میں اہلِ شاہ کیسے کیسے
02:15مکی ہو گئے لا مکان کیسے کیسے
02:18ہوئے نامور بے نشان کیسے کیسے
02:21زمین کھا گئی نوجوان کیسے کیسے
02:24جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
02:27یہ عبرت کی جاہے تماشا نہیں ہے
02:30آج اس پر بات کریں گے
02:32یعنی عذابِ قبر کے تعلق سے
02:34ہم سیکھیں گے
02:35کس طرح دنیا میں رہیں
02:36اللہ سے کیسے پناہ مانگے
02:38ہمارے ساتھ اس موضوع خاص
02:40اور اس حساس موضوع پر
02:41گفتگو کے لئے موزز مہمان شخصیات موجود ہیں
02:44آپ کی جانی پہچانی
02:46میری ہر دل عزیز شخصیت
02:48ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ
02:51السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:53وَالِكُمْ وَسَلَمْ
02:54کیسے ہیں رکھ صاحبہ
02:56جی زینب میرے اللہ کا حسان ہے
02:58اور ان کے ساتھ اگلی نشست پر
03:00جو شخصیت رونہ قفروز ہیں
03:02ماشاءاللہ بہت تیاری سے آتی ہیں
03:04بہت فکری اور صلاحی گفتگو کرتی ہیں
03:07زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ موجود ہیں
03:09ویلکم کرتے ہیں
03:09السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:12وَالِكُمْ
03:12السلام ورحمت اللہ
03:13کیسے ہیں زرمینہ
03:14الحمدللہ
03:15میری پہچان میں آپ کا خیر مقدم ہے
03:17جزاکہ
03:17دکٹر صاحبہ
03:18عذاب قبر سے مراد کیا ہے
03:20سب سے پہلے تو آپ یہ بتا دیجئے
03:22اور اسلام میں موت کے بعد
03:24جو برزخ کا تصور ہے
03:25کیا تصور ہے فرمائیے گا
03:28شکریہ سیدہ زینب صاحبہ
03:30آپ نے بہت خوبصورت انٹرو دیا
03:33اور انٹرو میں آپ نے ایک بات کہی
03:35کہ سارے اے ششرت یہی رہ جائیں گے
03:38تو جس دن سے مجھے پتا چلا
03:41کہ محلوں میں رہنے والے
03:44اور جھوپڑوں میں رہنے والوں کی
03:47قبریں ایک جیسی ہوں گی
03:49اور ان کے کفن ایک جیسے ہوں گے
03:52اس دن سے مجھے خدا کی قدرت پر یقین آ گیا
03:55عذاب قبر کا عقیدہ
03:58قرآن اور سنت دونوں سے ثابت ہے
04:01عذاب قبر سے مراد
04:03وہ سزا اور وہ تکلیف ہے
04:06جو موت کے بعد قیامت سے پہلے
04:10برزقی زندگی میں
04:12اللہ تعالیٰ انسانوں کو
04:14ان کے عامال کے مطابق دیتا ہے
04:16جبکہ آخرت میں
04:18حتمی اور آخری فیصلہ ہوگا
04:21اور جزا سزا کا وہ دن ہوگا
04:23قرآن پاک میں
04:24اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:26کہ ہر جان کو موت کا مزہ چکنا ہے
04:29موت ایک اطل حقیقت ہے
04:32دنیا کی زندگی
04:33آرزی زندگی ہے
04:35آخرت کی زندگی دائمی زندگی ہے
04:38اور ہم سب کو لوٹ کر
04:40اپنے رب کی طرف جانا ہے
04:42قرآن پاک میں
04:43اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:46کہ جب ان میں سے کسی کو موت آتی ہے
04:49تو کہتے ہیں کہ میرے رب
04:52ہمیں واپس بھیج دے
04:53تاکہ وہ نیک عامال جو رہ گئیں
04:56ہم کر لیں
04:56یہ تو صرف ایک بات ہے
04:59ان کے آگے ایک برزق ہے
05:01جس دن وہ دوبارہ زندہ اٹھائے جائیں گے
05:04کہنے کا مقصد یہ ہے
05:06یا اس آیت سے یہ بات واضح ہوتی ہے
05:09کہ موت کے بعد
05:10ایک دم قیامت کا دن نہیں آ جاتا
05:13موت اور قیامت کے درمیان
05:16ایک درمیانی مرحلہ ہوتا ہے
05:18جسے عالم برزق کہا جاتا ہے
05:21پھر زینب صاحبہ
05:23برزق سے مراد
05:26آڑ پردہ اور رکاوٹ ہوتی
05:29جو کہ دو چیزوں کے درمیان حائل ہوتی ہے
05:31جبکہ اسلامی اسلام برزق سے مراد
05:35موت اور قیامت تک کے آنے والے حالات ہیں
05:39اور زندگی ہے جو عالم برزق کہلاتی ہے
05:42اور انسان قیامت تک اسی عالم برزق میں رہے گا
05:46اسلام ایک مکمل ذاتحیات ہے
05:50جہاں وہ ہمیں زندگی گزارنے کے آداب سکاتا ہے
05:54وہاں دین اسلام ہمیں موت کے بعد کے بھی حالات اور واقعات کا علم عطا کرتا ہے
06:01اور برزقی زندگی اور دنیاوی زندگی میں فرق ہے
06:05ہم اپنی ظاہری آنکھ سے اس برزقی زندگی کو نہیں دیکھ سکتے
06:09پھر کہنے کا مقصد یہ ہے گا زینب صاحبہ
06:12کہ برزقی زندگی میں انسانوں کو رہت و سکون بھی دیا جاتا ہے
06:17اور برزقی زندگی میں انسانوں کو سزا اور تکلیب بھی ملتی ہے
06:21یہ دنیا ایک امتحان گاہ ہے اور اس کا اختتام موت پر ہے
06:27قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
06:30کہ جس نے ہماری نشانیوں اور آخرت کے پیشی کو جھٹلایا
06:35اس کے لیے سخت عذاب ہے
06:37اور اس فورم سے یہ بات بھی کہہ جا سکتی ہے
06:41کہ قبر کا عذاب سب کے لیے ایک جیسا نہیں ہوتا
06:44نیک لوگوں کے لیے رہت و سکون ہے
06:47اور نافرمانوں کے لیے گناہ اور سزا ہے
06:51دنیا اور آخرت کے درمیان ایک مرحلہ ہوتا ہے
06:55جسے عالم برزق کہا جاتا ہے
06:58اللہ تعالی سے یہی دعا ہے
07:00کہ اللہ تعالی ہم سب کو عذاب قبر سے محفوظ رکھ
07:04اور ہمیں نیک راستے پر چلنے کی توفیق تفرماؤں
07:09اللہ اکبر سبحان اللہ ماشاء اللہ
07:11در حقیقت بات تو یہ ہے جناب
07:13کہ ہمیں اپنی اپنی قبروں کی فکر کرنی ہے
07:16نہ کہ دوسروں کے معاملات پر نگاہ کرنی ہے
07:19اپنے معاملات کو دیکھنا ہے
07:21اپنے معاملات کو سوارنا ہے
07:23اپنی عبادتوں کو
07:24اپنی زندگی کو بہتر بنانا ہے
07:26تاکہ یہ جو عذاب قبر ہے
07:28ہم اس سے محفوظ رہ سکیں
07:29زرمینہ آپ کی جانب آؤں گی
07:31زرمینہ آپ یہ بتائیں گے
07:33آپ سورہ قافر کا تذکرہ کر لیتے ہیں
07:34جسے سورہ مومن بھی کہا جاتا ہے
07:36اس میں آل فیرون کو قیامت سے پہلے
07:39صبح و شام آگ کے سامنے پیش کرنی کی تفصیلات ہیں
07:43کیا تفصیلات ہیں آپ فرمائیے گا
07:44بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:47آج کا ٹاپک بہت اندہ ہے
07:48اور فکر آخرت کا جذبہ بیدار کرنے والا
07:51اہم ترین موضوع ہے
07:53عمومن لوگ اس سے صرف نظر کرتے ہیں
07:55کیونکہ خوف کو تاریخ کر دینے والا موضوع ہے
07:57بہت ہمیں اس حوالے سے
07:59اسلامی تعلیمات کا نالج اور اویرنس ہونی چاہیے
08:02اگر ہمیں اویرنس ہوگی
08:03تب ہی ہم تعلیمات کے اکارڈنگ
08:05اپنی اصلاح کا سامان کر سکیں گے
08:08آپ نے بات کیے سورہ غافر کی
08:10جس کو سورہ مومن بھی کہا جاتا ہے
08:11اس کی آیہ مبارکہ میں
08:13رجول مومن کا ذکر کیا گیا ہے
08:15ایک مرد مومن کا کہ جب موسیٰ علیہ السلام
08:17اللہ کی وحدانیت کا پیغام لے کر آئے
08:20تو وہ موسیٰ علیہ السلام پر ایمان لے آیا
08:22اس کے دل میں اللہ رب العزت نے
08:24ہدایت کی شما روشن فرما دی
08:26اس کو تمام حقائق سے آگاہی حاصل ہو گئی
08:29وہ یا اللہ رب العزت کی پہچان عطا ہو گئی
08:32پھر اس کے فصیح و بلیق
08:34کلام کا قرآن پاک میں
08:36اس کی طبیل ترین تقریر
08:37کا ذکر ملتا ہے
08:38اس نے اپنے اپنے اینگل سے
08:40لوگوں کی سائیکی کو دیکھتے ہوئے
08:42لوگوں کو اللہ کے حوالے سے دعوت دی
08:45کہ موسیٰ علیہ السلام
08:46اللہ کی آیات بیانات لے کر آئے ہیں
08:50پچھلی اقوام کا
08:51ان کے انجام کا تذکرہ کیا
08:53ہر حوالے سے ان کو سمجھایا
08:55ایسے میں سرکش اور جابر
08:57لوگوں کا جو طریق ہوتا ہے وہ فوراں انٹرپٹ کرتے ہیں
09:00تو فیرون نے جب دیکھا
09:01کہ اس کا اتنا فکر انگیز
09:03فکر آفریم بیان کے لوگ اس کی طرف
09:05پوزیٹیو امپیکٹس کی جانب مائل ہو رہے ہیں
09:07اس نے فوراں انٹرپٹ کیا
09:09اس نے کہا کہ لوگوں میں تمہیں
09:11سیدھا رستہ دکھاتا ہوں جو بہتر سمجھتا ہوں
09:13تم کو وہی مشورہ دیتا ہوں
09:14تم اس کی بات کے جانب غور نہ کرو
09:17اب دیکھیں کہ بڑا اور اس نے پھر اس کے بعد
09:19اپنے جو وزیر حامان کو یہ کہا
09:21کہ تم انچا محل تعمیر کرو
09:23تاکہ میں آسمان
09:25کے رستوں کی طرف تحقیق کی
09:27رسائی حاصل کر سکو
09:28موسیٰ علیہ السلام کے رب کے حوالے سے تحقیق
09:31کر سکو آپ دیکھیں کہ وہ
09:33مرد مومن جو لوگوں کو دعوت
09:35فکر دے رہا ہے عذاب
09:37کے حوالے سے متنبع کر رہا ہے
09:39آخرت کا تذکرہ کر رہا ہے دین
09:41کی اصولی باتیں بتا رہا ہے
09:42دنیا کی بے سباتی کا ذکر کر رہا ہے
09:45کہ آخرت ایکچولی ہمارا ریال گھر
09:47ہے جو رہنے کی جگہ ہے اور جب عذاب
09:49نے آ لیا تو کیسے تم مجھ سے
09:50اللہ کی رحمت کے بغیر کیسے بچ سکو گے
09:53اس نے لوگوں کو کنونس کرنے کی
09:55کوشش کی اور پھر لوگوں کو کہا
09:57کہ میں اپنا معاملہ اللہ
09:59کے سپورت کرنے والا ہوں اور وہ
10:01اللہ دیکھنے والا ہے
10:02اس نے لوگوں سے کہا کہ میں تمہیں نجات کی سمت
10:05بلاتا ہوں تم مجھے دوزک کے سمت بلاتے
10:07ہو اور ایسے میں جو
10:09لوگ اس کے خلاف سازشے کر رہے تھے
10:11اس کو عذیت اور تکالیف پہنچانے
10:13کی کوشش کر رہے تھے اس کے اپوزٹ
10:15ہو گئے تھے اللہ رب العزت نے
10:17اس کو بچا لیا اور اس کی حفاظت
10:19فرمائی اور پھر اس طرح سے
10:21ہمیں یہ بھی جاننے کا موقع ملتا ہے
10:22کہ جو فیرون اور آلے فیرون جنہوں نے اس کو
10:24ڈسٹرپ کرنے کی کوشش کی اور تقبر کا شکار
10:27ہوئے تو پھر کس طرح سے وہ
10:29عذاب میں مبتلا ہو کر
10:30ہلاک ہوئے تباہ و برباد ہو گئے
10:32اور دنیا سے چلے گئے تباہ ہو گئے
10:35اب اس کی آیت 46 کے
10:37اندر جو ہمیں ذکر ملتا ہے
10:38سورہ غافر کے اندر کہ صبح و شام
10:41آگ ان پر پیش کی جاتی ہے
10:43یہ عذاب کا ذکر ہے ایک تو
10:45روز محشر جو عذاب ہوگا شدید ترین
10:47جب اللہ تبارک و تعالی فرشتوں کو
10:49حکم دے گا کہ فیرون اور آلے فیرون
10:51کو آگ میں اور اس عذاب میں مبتلا کرو
10:53یہ وہ عذاب ہے جو دنیا
10:55سے چلے جانے کے بعد
10:56عالم برزخ میں وقوع قیامت
10:59سے پہلے صبح و شام ان پر
11:01پیش کیا جاتا ہے ہمیں اس سے
11:03کیا میسج ملتا ہے ہر صاحب
11:05ایمان کے ایمان کا تقاضی ہے نہ کہ وہ
11:06اپنی قبر کی فکر کرے اپنی
11:09اصلاح کا سامان کرنے کی کوشش
11:11کرے اور ساتھ میں یہ بھی کہ
11:12فیرون کے پاس منصب بھی تھا
11:16اقتدار بھی تھا
11:17لشکر بھی تھا لیکن جب موت
11:19نے اس کو آ لیا تو نہ اس کا تاج
11:21اس کے کام آیا نہ ہی اس کا لشکر
11:22اس کو بچا سکا تو ہمیں
11:25یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ دنیا اور آخرت
11:27دونوں میں ہماری کامیابی
11:29کا انحصار مقام و مرتبے
11:30عودے حیثیت اور مرتبے پر نہیں
11:32بلکہ ہمارے حسن عامال
11:35اور ایمان کی درستگی
11:37پر ہے اللہ اکبر سبحان
11:39اللہ بے شک اور یہ جو
11:40قرآن مجید فرقان حمید
11:43کی میں جو فصیح و بلیخ کلام ہیں
11:45اللہ کا آیات ہیں
11:47بلیخ کلام اللہ کا کہ
11:48ایک ایک مقام پر ہمیں
11:51فکر کی دعوت دیتا ہے
11:52ایک ایک مقام پر تفکر کرنے
11:55کی دعوت دیتا ہے اور یہی سے
11:57تو ہم سیکھتے ہیں کہ ہمیں دنیا میں
11:59کیسے رہنا ہے اور کیسے
12:01عذاب قبر سے بچنا ہے
12:03ایک وقفہ لیتے ہیں حاضر ہوتے ہیں
12:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:07آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان
12:09اور آج ہم بات کر رہے ہیں
12:11عذاب قبر کے تعلق سے
12:14جناب علی یہ جو قبر ہے
12:17جو دو گز زمین کا ٹکڑا ہے
12:19جہاں سے دنیا میں
12:21واپسی ناممکن ہے
12:22یعنی جو آمال ہم نے
12:25کر لیے اس دنیا میں
12:26اس وقت تک جب تک اللہ نے
12:28ہمیں محلت عطا فرمائی ہے
12:30یہ زندگی ہمیں اس پروردگار عالم
12:32نے عطا فرمائی ہے لیکن جب
12:34موت کا فرشتہ آ جاتا ہے
12:36اس کے بعد قبر میں جب ہمیں
12:38لوگ چھوڑ کر واپس چلے جاتے ہیں
12:40ہمارے چاہنے والے جب ہم سے دور ہو جاتے ہیں
12:42اس کے بعد ہمیں پتا چلتا ہے
12:44کہ ہم دنیا میں کیا کر کے آئے ہیں
12:46اور ہمارا کیا معاملہ ہوگا
12:48اللہ رب العزت ہم سب کو محفوظ
12:50فرمائے اس موضوع خاص پر
12:52حساس موضوع پر ہمارے ساتھ گفتگو کے لیے
12:54شریک گفتگو مہمان شخصیات
12:56ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار
12:58صاحبہ تشریف فرما ہے
13:00زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ بھی رونہ قفروز ہیں
13:03ڈاکٹر صاحبہ جیسے
13:04سورہ مومن کے تعلق سے بتایا
13:06آل فراؤن کا ذکر
13:08کیا ہے اور میں تو سمجھتی ہوں
13:11ہر دور کا ایک فراؤن ہوتا ہے
13:12اور وہ دعویٰ کرتا ہے
13:14لیکن ہم نے اس سے بچنا ہے
13:16پھر مزید بات کو آگے بڑھاتے ہیں
13:18احدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:21میں عذاب قبر کے حوالے سے
13:23کیا اشادات ملتے ہیں
13:25ڈاکٹر صاحبہ فرمائیے گا
13:27زنب صاحبہ آپ نے کہا
13:29کہ ہر دور میں ایک فیرون ہوتا ہے
13:31بلکل آپ نے صحیح کہا
13:33ہر دور میں ایک فیرون ہوتا ہے
13:35اور اللہ تعالیٰ نے
13:37ہر دور میں فیرون کو
13:39شکست دیئے اور حق کو فتح نصیب
13:41سبحان اللہ کیا کہنے ہے
13:42زینب صاحبہ قبر جو ہے
13:45صرف مٹی کے گڑھے کا نام نہیں
13:48قبر آخرت کی منزلوں میں سے
13:50پہلی منزل ہے
13:51جب حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ
13:55کسی قبر پہ جاتے تو
13:56زارو قطار ہوتے تو لوگوں نے
13:58کہا کہ آپ تو جنتی ہیں
14:00آپ کیوں رو رہے ہیں
14:02دونوں نے فرمایا کہ
14:04میرے محبوب آقے دو جہان
14:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:09جنہوں نے مجھے جنت کی
14:11بشارت دی فرمایا
14:12کہ قبر آخرت کی منزلوں میں سے
14:15پہلی منزل ہے اور
14:16اس کی تیاری پکڑو
14:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:20کہ دنیا کی لذتوں کو شکست
14:23دینے والی موت کو کسرت سے
14:25یاد کرو اور توبہ کرنے میں
14:27دیر مت کرو
14:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا
14:31کہ جب عطایات پڑو
14:32تو چار چیزوں سے بنا مانگو
14:35جہنم کے عذاب سے
14:37قبر کے عذاب سے
14:39دنیا کے فتنوں سے
14:41اور دجال کے فتنوں سے
14:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:45نے اشارت فرمایا
14:46کہ جب کسی شخص کو موت آتی ہے
14:49اور اس کو لہد میں
14:51اتارنے کے لئے اس کے ساتھی لے کر جاتے ہیں
14:54تو وہ
14:55اگر اچھی ہو اور اس کے آمال
14:57لے کھو تو کہتے ہیں کہ مجھے لے چلو
14:59اگر اس کے آمال
15:01برے ہوں وہ نافرمان
15:03انسان ہوں تو کہتے ہیں
15:05کہ ہائے بربادی مجھے کہاں لے کر جا رہے ہو
15:08اللہ حک murderer اللہ
15:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:12کہ جب کسی انسان کو موت آتی ہے
15:14اور اس کے ساتھی اس کو آخری منزل تک پہچا کر آتے ہیں
15:18یعنی قبر میں لٹال کر آتے ہیں
15:20جب وہ واپس جانے لگتے ہیں
15:22تو میت جو ہے مرنے والا جو ان کی جوتوں کی آوازیں سنتا ہے
15:27اور اس کے بعد دو فرشتے آتے ہیں جو اس سے سوال جواب کرتے ہیں
15:32جب وہ سوال جواب کا صحیح جواب دیتا ہے
15:36اور اللہ تعالیٰ سے کہتا ہے کہ میرے رب اس نے تمام سوالوں کے صحیح جواب دیئے
15:41تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس کو جنت کی پوشاک پہنا دو
15:45جنت کا بچھونا اس کے لئے بچھا دو
15:47جنت کے دروازے کھول دو
15:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبرستان سے گزرت دیکھا کہ دو قبروں پر عذاب ہو رہا ہے
15:57تو بچھے رسول اللہ ان قبروں پر عذاب ہو رہا ہے
16:00تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:02ہاں ان قبروں پر عذاب ہو رہا ہے
16:04ایک اس میں سے وہ شخصہ جو نجاست کے چھیتوں سے نہیں بچتا تھا
16:09دوسرا وہ شخصہ جو چگلی گرتا تھا
16:11تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک درف کی تہنی توڑی
16:14اور دونوں قبروں پر لگا دی
16:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام کو عذاب قبر سے پناہ مانگنے کی تعلیم دی
16:23عاشت حیث صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک یہودی عورت آئیر
16:28اس نے عذاب قبر کے مطالق پوچھا
16:31تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب انہوں نے یہ بات جا کے بتائی
16:35تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی تذدیق کی
16:39اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:42کہ میں ہر نماز کے بعد
16:44اللہ تعالیٰ سے عذاب قبر سے پناہ مانتا ہوں
16:48تو سوالین کی قبریں
16:49ان کے لیے راحت و سکون کا باعث ہیں
16:52تو اللہ تعالیٰ سے یہ دعا ہے
16:54کہ اللہ ہمیں عذاب قبر سے بچا
16:56اور ہماری قبروں کو
16:58جنت کے باغوں میں سے
17:00ایک باغ بنا دے
17:01بنا Totally
17:02کبروں کو روشن و کشادہ کر دے
17:04اور ہمیں سراتِ
17:06مستقيم پر
17:07چلنے کی توفیق تفرما
17:09اللہم آمین اللہم آمین استغفر اللہ ربی من کل نظم واتو بولے
17:14یہ تمام باتیں سننے کے بعد حقصرت سے استغفار کیا بھی کریں
17:20ویسے بھی مزید آگے بڑھاتے ہیں بات کو
17:23اس جس طرح عذاب قبر کی بات کی زرمینہ
17:26اب آپ بتائیے گا عذاب قبر کے اسباب کیا ہیں
17:29ڈاکس صاحبہ نے بڑی تفصیل کے ساتھ عذاب قبر کے حوالے سے ہمیں بتایا
17:33پر ہم مانگنے کے تعلق سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے تعلق سے
17:38اسباب کیا ہیں آپ یہ بتائیے گا
17:40یعنی کن لوگوں کو اور کن گناہوں یا آمال کے بارے میں
17:44احادیث میں وعیدات ملتی ہیں عذاب قبر کے تعلق سے
17:47کہیے گا
17:48جی بالکل دیکھیں جسم اور روح کے مجموعے کا نام زندگی ہے
17:53جب اللہ کے حکم سے روح نکل جاتی ہے
17:55تو انسان قبر میں جو ٹائم پیرٹ گزارتا اس کو عالم برزخ کہا جاتا ہے
18:00وہاں منکر نکیر کے قویشنز ہوتے ہیں
18:03سوالات کیے جاتے ہیں
18:05تو یقیناً اس میں کامیابی کا دار و مدار
18:08ہمارے دنیا میں کیے جانے والے اچھے آمال ہوتے ہیں
18:12ان پر اس وہ depend کرتا ہے
18:14کہ ہم دنیا میں کتنے اچھے طریقے سے
18:15اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:18کے احقامات کی بجعوری کا احتمام کرتے ہیں
18:21اب جو لوگ بے نمازی ہوتے ہیں
18:24یا جو خواتین اپنے شہروں کی نافرمانی کرتی ہیں
18:27یا جو خواتین ناشکری کرتی ہیں
18:30یا جو لوگ دوسروں کو عیزہ اور تکالیف کا باعث بنتے ہیں
18:33یعنی سب کے حوالے سے عذاب کی وعیدات کا ذکر کیا گیا ہے
18:38پسچن یہ پیدا ہوتا ہے
18:40کیا ہمیں قبر یاد ہے
18:41کیا ہم سب نے کبھی قبر کے سوالات کی طرف
18:44اپنی توجہ تنہائی میں بیٹھ کر مبزول کیے
18:47کہ ایک دن ہم بھی اس جنت کے باغوں میں سے باغی چاہ
18:50اللہ بنائے گا
18:51یا جہنم کے گڑوں میں سے خدا نہ خاصتہ گڑھا
18:53تو ہم جب قبر میں جائیں گے
18:55تو ہم سے سوالات کیے جائیں گے
18:56ہمیں اپنی اصلاح کی فکر کا سامان کرنا ہے
18:59اس لئے اسباب کو جانا
19:01that's very important کہ ہم جانے
19:03کہ اس کے اسباب اور reasons کیا ہیں
19:05کیونکہ دنیا میں جو ہم گناہ خدا نہ خاصتہ
19:07کوئی بھی انسان کرتا ہے
19:08بے برکتی اور negative impact دنیا میں بھی انسان دیکھتا ہے
19:11اور قبر میں اصل معاقض ہے
19:13کہ سلسلے کا basically آغاز ہو جاتا ہے
19:16وہاں سے
19:17تو حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
19:19کہ آقا علیہ السلام نے ایک مرتبہ دو قبروں پر عذاب بتایا
19:22کہ ہو رہا ہے
19:23اور اس کی reasons کیا بتائیں
19:25ایک نمیمہ یعنی چگلی کرنا
19:27اور دوسرا وہ نجاست کے چینٹوں سے نہیں بشتا تھا
19:30کیونکہ طہارت ہمارے ایمان کا حصہ ہے
19:33صفائی نصف ایمان ہے
19:34ہم نے پاکیزگی اختیار کرنی ہے
19:36ہم ظاہری پاکیزگی اختیار کریں گے
19:38تب ہی اس کے اچھے impact
19:40ہمارے باطن پر بھی روشنی کی صورت میں
19:42اچھے اثرات کی صورت میں مرتب ہوں گے
19:44اور نمیمہ یعنی لگائی بجائی کرنا
19:47اس انداز سے دو گروپوں میں
19:48دو لوگوں میں
19:49کہ ایک کی باتیں دوسروں کو جا کر غلط صلیت طریقے سے
19:52بیان کرنا پھوٹ پیدا کرنے کے لیے
19:54عداوت اور دشمنی سے
19:55اور آپ دیکھیں
19:56کس قدر negative impacts ہیں
19:57کہ رشتے اور معاشرتی relations
19:59یعنی تعلقات
20:00تباہ و برباد ہو جاتے ہیں
20:02تو چگلی کو
20:03یا نجاست کے چینٹوں سے نہ بچنا
20:05یہ لوگ بڑا لائٹ لیتے ہیں
20:07تو ہمیں سب کو
20:09اس کی فکر کرنی چاہیے
20:10کہ پاکی اختیار کرنی ہے
20:11دوسرا ہے
20:12کہ جو بے نمازی ہوں گے
20:13حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
20:14ان کی قبر میں
20:15آگ کو بھر دیا جائے گا
20:16تا قیامت وہ
20:18اس میں لوڈ پورٹ ہوتے رہیں گے
20:19اور ایک میں یہ بھی ذکر آتا ہے
20:21کہ ان کی پسلیاں
20:21آپس میں پیوست ہو جائیں گی
20:24مکاشفت القلوب
20:25میں امام غزالی علیہ الرحمہ
20:27بیان کرتے ہیں
20:28چند عمال کا ذکر کرتے ہیں
20:29اس میں سے کہ
20:29جو والدین کی نافرمانی کرتے ہیں
20:31ان کی بھی پسلیاں
20:33ایک دوسرے کے ساتھ
20:34متصل ہو جائیں گی
20:35قبر تنگ ہو جائے گی
20:36پھر آقا علیہ السلام نے فرمایا
20:38کہ مسجد میں ہنسنا
20:39قبر میں تاریکی کا سبب بنتا ہے
20:42اب دیکھیں لوگ مسجد میں ہیں
20:43تو اللہ کی عبادت کرنے کے لیے گئے ہیں
20:45اس پر فوکس کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
20:47دنیاوی معاملات ہو
20:49پولیٹکس ہو
20:49گیمز ہو
20:50اس پر لیٹر آن بات کرنی چاہیے
20:52مسجد میں کوشش کرنی چاہیے
20:53کہ ہم تمام تر آداب کو بجا لائیں
20:57حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
21:01کہ ان کے پاس چند حجاجے کرام تشریف لائے
21:04انہوں نے آ کر بتایا
21:05کہ ایک حاجی کا انتقال ہو گیا ہے
21:07اس کی قبر جب کھوتے ہیں
21:09تو اندر سے سامپ اور بچھو نکل آتے ہیں
21:11اللہ اکبر
21:12تو وہ پوچھتے ہیں
21:13وہ کہتے ہیں
21:14کہ آپ کسی اور جگہ جو
21:15آلریڈی کھوڑی بھی قبر ہے
21:20اور وہ پوچھتے ہیں
21:20کہ ایسی کیا وجہ ہے
21:21احرام کی حالت میں انتقال ہوا ہے
21:23اور بظاہر متقی بھی لگتا ہے
21:26پھر اس کی اہلیہ نے یہ بات بتائی
21:28کہ یہ تاجر تھے
21:31اور اپنی لائف میں
21:33یہ دھوکے سے
21:33یا ملاوٹ سے نہیں بچتے تھے
21:35حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
21:37کہ دھوکہ دینے والا
21:40ہم میں سے نہیں ہے
21:41تو دیکھیں ہمیں ایسے عامال کا احتمام کرنا چاہیے
21:44جو قبر میں روشنی کا باعث ہے
21:46جو قبر کی تاریخی کو ختم کر دیں
21:49اب دیکھیں دنیا میں تو انسان
21:50بہت سارے عامال کرتا ہے
21:52اور اپنی غلطیوں اور کوتائیوں پر پردہ ڈالتا ہے
21:55وہاں حقیقت میں
21:56وہ چیک کرے کہ جب ہم وہاں پر ہوں گے
21:58تو ہمارے عامالی ہمارے ساتھ ہوں گے
22:00ہمیں ان کی درستگی کا احتمام کرنا ہے
22:02آقا علیہ السلام نے اپنے قاب کا تذکرہ کیا
22:06کہ جس کی مفہوم کی ایک شخص کا سر
22:08دوسرا شخص پچل رہا تھا
22:10اور بار بار یہ عذابیں مسلسل ہو رہا تھا
22:13اس کی وجہ یہ بتائے گی
22:14کہ یہ قرآن کی تعلیمات تو اس کو تمام تر حاصل تھی
22:17لیکن ان تعلیمات کو
22:19زندگی میں پریکٹیکلی نافذ نہیں کرتا تھا
22:22اس کے مطابق
22:23اپنی زندگی کو سمارتا اور ڈالتا نہیں تھا
22:25پھر بے نمازیوں کے حوالے سے بھی بتایا گیا
22:28جیسے میں نے پہلے بھی ذکر کیا
22:29اور دیکھیں نزہ کے وقت
22:31اس قدر شدید پیاس بے نمازی کو لگے گی
22:34کہ دنیا بھر کے سمندر اس پیاس کو
22:36بجھا نہیں سکیں گے
22:38تو ہمیں خود بھی اعتمام کرنا ہے
22:40اپنے زیر اثر افراد کو
22:41اولاد کو متعلقین کو سکھانا ہے
22:44پھر کچھ ایسے اشخاص کا ذکر کیا گیا
22:46جن کا گوشت کاٹ کر انہی کو کھلایا جا رہا تھا
22:49اور وجہ یہ بتائے گئی
22:51کہ جو لوگ اپنی زبان سے
22:52کسی کو تکلیفیں دیتے ہیں
22:54احسان فراموشی کرتے ہیں
22:56یا احسان جتاتے ہیں
22:57یا اگر کسی پر احسان کیا تو
22:59ہمارا اس میں ساتھ دیں
23:00اب وہ بندہ ظاہر ہے حق پر ساتھ دینے والا
23:03تو نیگٹیف تو ساتھ نہیں دے گا
23:04تو ان کو ناغواری فیل ہوتی ہے
23:06تو ایسے اشخاص کو بھی اپنے آمال کا جائزہ لینا چاہیے
23:09ہم سب کو اپنے معاملات کا جائزہ لینا ہے
23:12اور اس کے ساتھ دیگر بھی ہمیں بتایا گیا
23:14عبادات کے حوالے سے بھی
23:15اور معاملات زندگی کے حوالے سے بھی
23:17جیسے سود سے بچنا چاہیے
23:19جھوٹ سے بچنا چاہیے
23:20رشوت سے بچنا چاہیے
23:21چگلی سے بچنا چاہیے
23:23غیبت سے بچنا چاہیے
23:24جتنی بھی اخلاقی برائی ہیں
23:25ہم نے اس سے خود کو محفوظ کرنا ہے
23:27اور اپنی قبر کی تیاری کی فکر ہمیں ہونی چاہیے
23:31وہ کہتے ہیں
23:31اگر ایک شخص دنیا میں
23:33سب اگر ایسے کہتے ہیں
23:34کہ فلاں شخص نے ایسا کیا ایسا کیا
23:36اگر ہمیں دوسروں میں جو چیز بری لگتی ہے
23:38ہم خودمت سے ختم کرے
23:39شاید کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے
23:41اس لیے ہم سب کو
23:43اپنے عامل کی صلاح کی فکر کرنی ہے
23:45اور عمل کی جانے بانا ہے
23:46it's time to take solid steps now
23:48کیونکہ عمل سے زندگی بنتی ہے
23:50جنت بھی جہنم بھی
23:52یہ خاقی اپنی فطرت میں
23:54نہ نوری ہے نہ ناری ہے
23:56سبحان اللہ
23:57سبحان اللہ
23:57جتنی بھی آپ نے باتیں بتائی ہیں
23:59ہم اگر سوچیں
24:00تو ہم کتنا آسان سمجھتے ہو
24:02روز مرہ زندگی میں
24:03ہم کہیں نہ کہیں
24:04یہ عمل کر رہے ہوتے ہیں
24:06اللہ رب العزت ہماری حفاظت فرمائے
24:08وقفہ لیتے ہیں
24:09حاضر ہوتے ہیں
24:10السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:12آپ دیکھ رہے ہیں
24:13پروگرام میری پہچان
24:14اور آج جناب
24:16ہمیں آج اگر ہم نے اپنی اصلاح نہیں کی
24:18تو پھر ہم کیا کریں گے
24:20اللہ رب العزت کے سامنے
24:22اس کے حضور کیسے حاضر ہوں گے
24:24اور سب سے پہلی منزل
24:26جو قبر ہے
24:27جس کی آج ہم بات کر رہے ہیں
24:28یعنی عذاب قبر پہ جب ہم بات کر رہے ہیں
24:31تو اس سے ہمیں کیسے بجنا ہے
24:33ہماری اصلاح کے لیے
24:34دو مہمان شخصیات موجود ہیں
24:36ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ بھی تشریف فرما ہے
24:38زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ بھی موجود ہیں
24:41اور موت کیا ہے جناب
24:42موت کو سمجھے ہے غافل اختتام زندگی
24:46ہے یہ شام زندگی
24:48صبح دوام زندگی
24:50یعنی موت کے بعد تو اصل زندگی کا جو سلسلہ ہے وہ شروع ہوگا
24:54یعنی صدار نہ کہاں ہیں
24:56ہمیں اپنے آمال کی اصلاح کرنی ہے
24:59تاکہ ہماری آگے کی زندگی بہتر ہو سکے
25:02ڈاکٹر صاحبہ
25:03اب آپ یہ شاید فرمائیے گا
25:04کہ عذاب قبر کی جب بات ہوتی ہے
25:07سوالے سے دو فرشتوں کا ذکر ملتا ہے
25:10اب ان کے نکیر کا ذکر ملتا ہے
25:12جو مردوں سے سوالات کرتے ہیں
25:15ہم بار بار دعا بھی کرتے ہیں
25:17اللہ پاک ہمیں جو منکر نکیر ہیں ان کے سوالات کے جواب دینے میں
25:21آسانی فرما
25:21کیا فرمائیں گی اس حوالے سے
25:23اس کی کیا تفصیلات ہیں فرمائیے گا
25:27ماشاء اللہ ہم بہت دیر سے
25:29عذاب قبر پر گفتگو کر رہے ہیں
25:32زندگی اس فورم سے میں یہ بات بھی کہوں گی
25:36کہ عذاب قبر ضرور ہے
25:38ایک اٹل حقیقت ہے
25:41ہمیں وہ آمال دنیا میں رہ کر
25:43اختیار کرنے چاہیے
25:44جو قبر میں ہمارے لئے راحت و سکون کا باعث ہو
25:48نہ فرمانوں میں ہمارا شمار نہیں ہونا چاہیے
25:52اللہ ہمارا شمار متقی و نیک لوگوں میں فرما
25:55دیکھیں جب انسان اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے
25:59تو اس کی زندگی یہیں ختم نہیں جاتی
26:02وہ ایک نئی زندگی میں داخل ہوتا ہے
26:04جسے عالم برزخ کہتے ہیں
26:06قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
26:10کہ انسان موت کے بعد ایک نئی دنیا میں داخل ہوتا ہے
26:15جسے عالم برزخ کہتے ہیں
26:17اور ان کے آگے ایک برزخ ہے جس دن وہ دوبارہ زندہ اٹھائے جائیں گے
26:23جب کوئی انسان مرتا ہے اور اس کے ساتھی اسے دفنانے کیلئے لے کر جاتے ہیں
26:28اور دفنا کر آتے ہیں
26:30تو زینب صاحبہ وہ میت جو ہے ان کے جوتوں کی آواز سنتی ہے
26:35پھر اس کے بعد دو فرشتے آتے ہیں
26:38جنہیں حدیث میں منکر نکیر کہا جاتا ہے
26:41تو وہ ایمان اور عقیدے کے مطابق ان سے سوال کرتے ہیں
26:46جب ان سے پوچھتے ہیں کہ تمہارا رب کون ہے
26:49تو وہ جواب دیتے ہیں کہ پروردگار عالم اللہ تعالی
26:53تمہارا دین کیا ہے جب دوسرا سوال کرتے ہیں
26:56تو کہتے ہیں کہ ہمارا دین اسلام ہے
26:58جب وہی کہتے ہیں کہ ربی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بتاؤ
27:03تو وہ کہتا ہے کہ اللہ کے بندے اور ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
27:11دیکھیں جب وہ جو شخص ایمان کے ساتھ
27:15اس دنیا سے رخصت ہوا
27:16اور ثابت قدم بھی رہا
27:18تو وہ ان سوالوں کے صحیح جواب دے گا
27:21جب یہ صحیح جوالوں کے جواب صحیح دیتا ہے انسان
27:25تو فرشتے اللہ تعالی کو بتاتے ہیں
27:28تو اللہ تعالی فرماتا ہے کہ جنت کے دروازے کھول دو
27:32تاکہ جنت کی خوشبو انتقاتی رہے
27:35قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
27:38کہ بے شک ایمان والے ہی دنیا کی زندگانی میں بھی
27:43اور آخرت کی زندگانی میں بھی ثابت قدم رہتے ہیں
27:47پھر آپ ہی دیکھیں کہ عذاب قبر سب کے لیے ایک جیسا نہیں ہوتا
27:52نیک اور سوال لوگوں کے لیے قبر کشادہ اور روشن ہوتی ہے
27:57راحت و سکون کا باعث ہوتی ہے
27:59جبکہ نہ فرمانوں کے لیے قبر میں عذاب کا ذکر آیا ہے گا
28:05تنگی کا ذکر آیا ہے گا
28:07ان کے لیے سزا اور تکلیف کا ذکر آیا ہے گا
28:10اور منکر نقیر کے سوالات کا بنیادی مقصد
28:14انسانوں کے اس کے اللہ کے بارے میں
28:17اس کے دین کے بارے میں
28:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں
28:22وہ اپنے ایمان کا اظہار کرتا ہے
28:26کہ ہمارا رب تو اللہ ہے
28:28ہمارا دین تو اسلام ہے
28:30آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:34اللہ کے آخر رسول ہیں
28:36زینب صاحبہ ہم دنیا میں کتنے امتحانات دیتے ہیں
28:40میٹرک کا امتحان دے رہے ہیں
28:42انٹر کا بی اے کا زندگی امتحانے
28:45شادی شدہ زندگی امتحانے
28:47بچوں کی تربیت کرنا امتحانے
28:49لیکن لہم فکریہ یہ ہے
28:52کہ ہم اس امتحان کی فکر کریں
28:55کہ دنیا کی زندگی آرزی زندگی ہے
28:58دولت یہیں ختم ہو جائے گی
29:00حسن مٹی میں دفن ہو جائے گا
29:02اچھی صیرت اور اچھا کردار قبر میں بھی تمہارا ساتھ دیں گے
29:07تو آئیے ہم یہ بھی اہت کرتے ہیں
29:09کہ اپنے امتحان کو تیز کر دیں
29:12اپنی آخرت کو سماریں
29:14گناہوں سے بچیں
29:15اپنے آمال کی اصلاح کر لیں
29:18نیکی کے راستے پہ چلیں
29:19ہدایت کے راستے پہ چلیں
29:21اس لیے کہ جب اللہ تعالیٰ
29:23کسی سے ناراض ہوتا ہے
29:24روٹی نہیں چھین لیتا
29:26ہوا نہیں بن کرتا
29:28روشنی نہیں چھین لیتا
29:29وہ ہدایت کی توفیق چھین لیتا ہے
29:32تو آج بھی وقت ہے
29:33اپنے رب کو منا لیں
29:35اس سے ہدایت طلب کریں
29:37ہم بہت گناہگار ہیں
29:39پروردگار عالم
29:41تو ہمارا رب ہے
29:43ہمیں بخشنے والا ہے
29:45ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما
29:49اور ہمیں عذاب قبر سے بچا
29:51اور ہماری قبر کو
29:53اپنے نور سے روشن کر دیں
29:56سبحان اللہ
29:57ہمیں سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے
30:00اسے لوگوں سے
30:01کہ لوگ کہتے ہیں نماز کا وقت
30:02گزر جاتا ہے
30:03بیٹھے ہوتے ہیں
30:04باتیں کر رہے ہوتے ہیں
30:05احباب میں
30:05ملنے جلنے والوں میں
30:06یعنی اللہ اکبر کی صدا آتی ہے
30:08تو دل پر کوئی ذربی نہیں لگتی
30:10دل پر کوئی گمان ہی نہیں ہوتا
30:12تو آپ سوچیں
30:13کہ سجدوں کی توفیق کا چھن جانا
30:15کتنی بڑی غفلت ہے
30:16کتنی بڑی سزا ہے
30:18دنیا میں انسان کے لیے
30:19تو اللہ رب العزت
30:20ہمیں سجدوں کی توفیق دے
30:22ہم یہ بات کرتے ہیں
30:23سوالات کی بات ہوئی نا
30:25ابھی منکر نکر کے حوالے سے
30:26راکس صاحب میں یہ سوچ رہی تھی
30:27کہ پرچہ تو آؤٹ ہے
30:29بعض جگہ پہ
30:30ہمیں معلوم نہیں ہوتا
30:31کہ سوال ہے کیا
30:32لیکن یہاں تو بتا دیا
30:33اس رب کائنات نے
30:35کہاں کہاں
30:35کیا کیا سوال ہوں گے
30:36کیسے تیاری کرنی ہے
30:38پوری کتاب بھی ہمیں دے دی
30:39کہ اس کتاب میں ہے جو کچھ ہے
30:41بس اس میں سے تیاری کرنی ہے
30:42بس تیاری کرنی ہے
30:43بہت اچھی بات آپ نے کی
30:45ہم تیاری میں تو غافل ہیں
30:47جی بلکل
30:47اگر ہم اپنی آج سے بھی
30:48تیاری شروع کر دیں
30:49تو ہماری دنیا اور آخرت
30:51جو ہے وہ دونوں سمر جائے
30:52اور رب تو بہت مہربان
30:54جو ہے
30:54زرمینہ آپ اس میں
30:55کچھ ایڈ آن کرنا چاہیں
30:56یا کوئی اور
30:57کوئی ساتھ میں
30:58میسج دینا چاہیں
30:59فرمائیے گا
30:59جی بلکل منکر نکیر
31:01کہ سوالوں کے حوالے سے
31:02جو ذکر ہوا
31:02کہ ہم سے قبر میں
31:03پوچھا جائے گا
31:04مر ربو کا
31:04ما دینوں کا
31:05تمہارا رب کون ہے
31:06دین کون
31:06اور دیگر سوالات
31:07کے حوالے سے
31:08جیسے بات ہوئی
31:08ہم اس کا جواب
31:10تب ہی دے سکیں گے
31:11جب ہمیں معلوم ہوگا
31:12جب ہم نے اپنی زندگی
31:14اللہ اور اس کے رسول
31:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:17کی تعلیمات کے
31:18مطابق گزاری ہوگی
31:19اور یقینا جو لوگ
31:21گزاریں گے
31:22جو نیک عرواہ ہوں گی
31:23تو پھر
31:23اناؤنسمنٹ ہوگی
31:24روایات کا مفہوم ہے
31:25کہ اجل قبرہ ہو رہو
31:27ذاتم مر ریاض الجنہ
31:28کہ ان کی قبروں کو
31:29جنت کے باغات میں سے
31:30ایک باغ بنا دیا جائے
31:32وہ جنتی حوالیں
31:33جنتی فضائیں
31:34جنتی بچونہ
31:35it's up to us
31:36کہ ہم اپنے قبر کو
31:37سوارنے کا احتمام
31:39کس طرح سے کرتے ہیں
31:40اس میں جانا تو ہے
31:41لیکن ہم کس طرح سے
31:42ہم کہتے ہیں
31:43کہ یہ ایک زندگی ہے
31:45فلان کا عارضی زندگی ہے
31:46فلان کا انتقال ہو گیا
31:48وہ منتقل ہو گیا
31:49یہاں سے آنکھ بند ہو گی
31:51اور پھر دائمی
31:52عبدی زندگی کا آغاز ہو گیا
31:54جس کے بارے میں
31:55ہمیں فرمایا گیا
31:56جگہ جگہ قرآن پاک میں
31:57خالدی نفیہ آبدہ
31:59کہ وہی ہمارا
32:00جو اٹموسٹ
32:02جو سب سے پرمننٹ
32:04ٹکانہ ہے رہنے والا
32:05وہی ہے
32:06تو ہمیں اس کی تیاری کا
32:07احتمام کرنے کی
32:08کوشش کرنی چاہیے
32:09کیونکہ موت کو سمجھا ہے
32:11غافل اختتام زندگی ہے
32:12یہ شام زندگی
32:14صبح دوام زندگی
32:15یہاں سے تاریں ٹوٹیں گی
32:17تب ہی ہم وہاں سے جوڑیں گے
32:18دائمی عبدی زندگی کا آغاز ہو گا
32:21پھر تفسیر کے
32:22امام حضرت عبداللہ بن عباس
32:23رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
32:25کہ جو سورہ حامیم ہے
32:26حامیم کے حروف مقتعات سے
32:28جن کا آغاز ہو رہا ہے
32:29یہ قرآن کی
32:31تعلیمات کا مغز ہیں
32:32حاصل ہیں
32:33تو ہمیں قرآن
32:34اور صاحب قرآن کے ساتھ
32:36جڑنا ہے
32:37اسی ایک سورہ مبارکہ
32:38سورہ غافر میں فرمایا
32:39کہ جب ظالمین کہیں گے
32:40کہ ہمیں محلت دی جائے
32:42دیکھیں ہر کام کا
32:43ایک موقع ہوتا ہے
32:44تو اس ٹائم موقع نہیں ملے گا
32:46آج ہی اپنے آمال
32:47کو سوارنے کا موقع
32:48ہمارے پاس ہے
32:49میں پڑھ رہی تھی
32:50کہ ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:52جب فیرون کے صبح و شام
32:53آگ پیش کیے جانے کے حوالے سے آیت پڑھتے تھے
32:56تو صبح کہتے تھے
32:56یا اللہ یہ وہ صبح ہے
32:58کہ جس میں فیرون اور آل فیرون
32:59کو آگ ان پر پیش کی جا رہی ہے
33:01یا اللہ تیرا شکر ہے
33:03کہ تُو نے ہمیں محفوظ رکھا
33:04شام کو پڑھتے تھے
33:06اور پھر یہی فرماتے تھے
33:07کہ یا اللہ تیرا شکر ہے
33:08تُو نے ہمیں محفوظ رکھا
33:09ہمیں بھی اس ربط
33:11تعلق اور کنیکشن کی ضرورت ہے
33:14ہم اس کو اپنی زندگی میں شامل کریں
33:16قرآن پاکی جب آیات پڑھیں
33:18حدیث مبارکہ کا جو ذکر کیا جا رہا ہے
33:20جب سنیں
33:20اپنی لائف میں شامل کریں
33:22اللہ سے اس کی رحمت کے بھی خواستگار ہوں
33:24اپنے معمولات کا جائزہ لیں
33:26اپنی اصلاح کی فکر کریں
33:28اپنی اصلاح سے کبھی بھی غافل نہیں ہونا چاہیے
33:31غفلت کا شکار نہ ہوں
33:33قرآن پاک کی
33:34اس میں دیکھیں
33:34اصلاح آوال کا کتنا پیارہ پہلو ہے
33:36کہ قرآن پاک کی تلاوت بھی ہو
33:38ترجمہ بھی ہو
33:39تفسیر بھی ہو
33:39محبت بھی ہو
33:41یہ ساری چیزیں محبت قرآن پیدا کر دیتی ہیں
33:43اور یقینا جو کمپلیٹ کوڈ آف لائف ہے
33:46اس کی اکارڈنگ زندگی گزاریں گے
33:47تو زندگی سمر جائے گی
33:49اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:51کی حیات مبارکہ
33:52ان سے محبت کرنا
33:53ان کی صیرت و سنت و تعلیمات پر عمل کرنا
33:56ہمارے لئے
33:56خوش بختی کا باعث ہے
33:58کہ عظمت تمام ترت و سرکار کے لئے
34:00دو عالم کا وجود دیدار کے لئے ہے
34:04اسیان سے اپنے جب گھبرایا
34:05بہت محمود آئی ندائی رحمت
34:09گنہگار کے لئے ہے
34:10اللہ اکبر
34:12بس یہی بات ہے
34:15کہ فکر آخرت
34:16اور اپنی قبر کی فکر کرنا
34:18قیامت کے دن
34:19اللہ کے حضور حاضر ہو
34:21حساب و کتاب ہو
34:22یہ تمام فکر جب ہمیں ہوگی
34:24تو ہم اپنی دنیا میں جب لوٹتے ہیں
34:27تو دنیا کو
34:28اپنے آمال کو
34:29اپنے طرز زندگی کو
34:30اپنے طرز فکر کو
34:31اپنی سوچ کو بدلیں گے
34:33ڈاکٹر صاحب آپ کی آمد کی بہت مشکر ہوں
34:35زرمینہ آپ تشریف لائیں
34:36تشنگ یہ بھی باقی ہے
34:38بہت سارے ذہن میں سوال ہیں
34:39مزید اسی ٹاپک کو آگے
34:41کنٹینیو کریں گے
34:42انشاءاللہ تعالی
34:43تب تک کے لئے
34:44فی امان اللہ