Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28ڈیب ہے
00:30ہزار کا نوٹ ایسا تھا جو میں نے
00:31لے کر کسی ٹیچر کو دیا
00:33کچھ ٹیچر نے دو دن بعد یہ بتایا
00:36کہ یہ نوٹ تو جالی ہے
00:37بینک سے شکایت کی تو وہ کہتے ہیں کہ ہم نے
00:39تو چیک کر کے دیئے تھے
00:41تو اب یہ پوچھتی ہیں کہ میرے لئے کیا حکم ہے
00:44ٹیچر سے واپس لوں
00:46یعنی اس سے پیسے ہزار لوں
00:47یا میں خود بھروں اس ہزار کو
00:49کیا حکم شرع ہوگا
00:52دیکھیں بینک سے بھی مسٹیک ہو جاتی ہے
00:54خود میرے پاس ایسا ہوا ہے ایک دو دفعہ
00:56تو یہ بینک ریسیف کر لیتا ہے
00:58واللہ علم بس ثواب کے
00:59وہ کیوں نہیں کہہ رہا لیکن فرض کر لیں
01:01کہ اگر بینک نے اچھی طرح دیکھ کر دیا ہے
01:03تو پھر ویسے ذمہ دار تو
01:05بینک کی ہوتا ہے کہ وہاں سے آپ کے پاس آیا
01:07آپ اگر
01:10قسم کھا لیتی ہیں
01:11یہ تو گواہ پیش کر دیں اس کے اوپر
01:13آپ گواہ تو پیش نہیں کر سکیں گے
01:16غالباً اور بینک والے
01:18اب حلف نہیں اٹھائیں گے
01:19بسے ان پہ حلف آتا ہے
01:20کہ وہ قسم کھا لیں
01:21لیکن کم از کم اگر یہ ہے
01:23کہ اپنی سہیلی سے پوچھ لیں
01:25بینک والے قسم کھا لیں
01:27سہیلی بھی قسم کھا لیں
01:28کہ ہم نے اس کو چینج نہیں کیا
01:30یہ بھی امکان تو ہے
01:31کہ آپ نے جب وہ ٹیچر کو دیا
01:33تو اس نے بدل کے آپ کو دے دیا ہو
01:35لیکن بہرحال اگر حلف اٹھا لیتے ہیں
01:37اور آپ بھی حلف اٹھا لیتی ہیں
01:39تو سب بریوزمہ ہیں
01:40لیکن چونکہ آپ مین پر ہیں
01:43اور آپ نے ساری کارروائی کی
01:44تو آپ اس کو بھر دیں
01:45آخرت میں انشاءاللہ
01:47عز و عجل آپ کو اس کا عجر ملے گا
01:50لیکن آپ بہرحال ذمہ دار نہیں ہوں گی
01:52اگر آپ حلف اٹھا لیتی ہیں
01:53تو یہ کہتے ہیں
01:55کہ گاؤں میں ایک شخص نے
01:58سوری یہ تو خو گیا تھا
02:00یہ کہتے ہیں
02:01کہ ہم نے ایک دکان پر یہ دیکھا
02:03کہ ایک گلاس شراب پینے کے لیے
02:05جو جام بغیرہ ہوتے ہیں
02:07وہ استعمال کرتے ہیں
02:08تو کسی نے اس کو دیکھ کر
02:10مزاک میں کہا
02:11کہ یہ فلان ایک شراب کے آدھی کا نام لیا
02:14کہ فلان کے لیے لیتے ہیں
02:15اس کو توفہ دے دیں گے
02:17کیا یہ حکمیں کفر ہوگا
02:20نہیں اس پر کوئی حکمیں کفر تو نہیں لگے گا
02:22لیکن بہرحال یہ ارادہ
02:24چاہے مزاک میں بھی کیا ہو
02:25یہ ارادہ کہ ہم ایک شرابی کو گلاس دیں گے
02:28اور وہ اس میں شراب پیے گا
02:30اور وہ بھی بڑے پولائٹلی
02:32کوئی نفرت کا اظہار نہیں
02:33حالانکہ شراب قابل نفرت چیز ہیں
02:35جس چیز کو اللہ اور اس کے رسول
02:41قلب میں اس سے قراہت و نفرت رکھنا واجب ہے
02:44خصوصاً ایسے موقعوں پر
02:46اور اس کے برعکس
02:47پیار محبت کی اس سے بات کرنا
02:49یا اس کو لائک کرنا
02:51بلکہ بطور توفہ دینے کی بات کرنا
02:53کہ جس میں شراب ڈال کی پی جاتی ہے
02:55یہ گناہ ضرور ہے
02:57اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کریں
02:59اور میں ان سے بھی گزارش کرتا ہوں
03:01جو شعارہ بعض اوقات شراب کے قصیدے لکھتے ہیں
03:04شراب کے فضائل
03:06اور بعض قوال حضرات
03:07حالانکہ ہر نہیں کرتا
03:08اور انہیں قوالی کرنی چاہیے
03:11لیکن وہ بعض اوقات
03:12اس شراب کے فضائل پر
03:14مستمل شیروں کو پڑتے ہیں
03:16اور اس سے نوجوانوں میں
03:18اشتیال بیدار ہوتا ہے
03:19وہ شراب کی طرف مائل ہوتے ہیں
03:21یہ بلکل حرام اور گناہ کبیرہ ہے
03:23اس قسم کی کوئی بات
03:24کہ جو حرام کی طرف لے کر جائے
03:27حرام کی پسندیدگی پر مشتمل ہو
03:29دوسروں کو ترغیب ملے
03:31یہ سب گناہ کے کام ہیں
03:33اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں
03:35یہ کہتے ہیں
03:36کہ کسی کا بیٹا نماز نہیں پڑھتا تھا
03:38تو جب اس کو ذرا سختی کرنے کی کوشش کی گئی
03:40تو باپ نے یوں جملہ بولا
03:42کہ میں اللہ سے کہہ دوں گا
03:43کہ اس کی سزا مجھے دے دینا
03:45یہ کیسا ہے
03:47دیکھیں یہ کلیمہ کفر ہے
03:49اس پر باپ کو تجدید ایمان
03:51تجدید نکاح کرنا ہوگا
03:52اس کی وجہ یہ ہے
03:54کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:56نے واضح طور پر فرمایا
03:57کہ جب تمہارا بچہ
03:58سات برس کا ہو جائے
04:00تو اس کو نماز کا حکم دو
04:01دس برس کا ہو جائے
04:02تو مار کر نماز پڑھاؤ
04:04اور اس کا بستر علیدہ کر دو
04:06جب اتنی سختی
04:08کہ ابھی نماز فرض بھی نہیں ہوئی
04:09لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:11بلوغت سے پہلے ہی
04:12اس کا عادی بنانے کے لیے
04:14تاکہ بالغ ہونے کے بعد
04:15نماز قضا کرنے کی عادت قائم نہ رہے
04:18اسے سات برس سے نماز پڑھنے کا حکم دے رہے ہیں
04:21تو پہلی بات تو یہ
04:22کہ باپ اس قول کے
04:23نبی کریم کے حکم کے خلاف چل رہا ہے
04:25اور یہ علماء نے فرمایا
04:27کہ باپ دس سال میں
04:29یعنی بچہ جب دس سال کر کے
04:30گیارویں سال میں لگ جائے
04:31اور پھر بھی نماز نہ پڑھے
04:33اور باپ اس پہ غصہ نہ کرے
04:35سختی نہ کرے
04:36تو باپ گناہگار ہوگا
04:37مکروع تحریمی ہے
04:38تو یہ اس وجہ سے گناہگار ہوا
04:40کفر کا حکم
04:41میں نے اس لئے دیا
04:42کہ اللہ تعالیٰ کے عذاب سے
04:44ڈرنے کا حکم ہے
04:45اور یہ کہہ رہا ہے
04:46کہ میں اللہ سے کہہ دوں گا
04:47اللہ مجھے سزا دے دے
04:48یعنی اللہ کے عذاب کو
04:50حلقہ جاننا
04:50معمولی سمجھنا
04:51اور اس کو علماء نے
04:53کفر لکھا ہے
04:54لہذا اس کو تجدید ایمان
04:55تجدید نکاح کرنا ہوگا
04:57مطلب دائرہ دب میں رہ کے
04:58کہہ رہا ہوں کوئی برا نہ مانے
05:00اس آدمی کو پکڑ کر
05:01ایک کمرے کے اندر بند کر دیں
05:02نہ کھانا دیں نہ پانی دیں
05:04اور بولیں کہ آخرت میں نہیں
05:14اس کو نصیت کرنے کے لئے
05:15اب اس کے بعد دیکھ لیں
05:17ایک دو دن بعد
05:18تین دن بعد
05:18اس کے چیخے نہ نکلے تو بتائیں
05:20صرف میں یہ سمجھانا چاہتا ہوں
05:22کہ دنیا میں تھوڑا سر درد ہو جاتا ہے
05:24ٹانگ میں درد ہو گیا
05:25موبائل چھن گیا
05:27پانچ ہزار کا نوڑ گر گیا
05:28کسی نے قیمتی چیز توڑ دی
05:30ہماری حالت خراب ہو جاتی ہے
05:32ہم اس تکلیف کو برداشت نہیں کر پاتے
05:34بعض لوگ تو اللہ کی بارگاہ میں
05:36کلیمہ شکوہ و شکایت
05:38بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں
05:39اور آخرت کے عذاب کو
05:41اتنا حلقہ سمجھا ہوا ہے
05:42میں بھگت لوں گا
05:43ایسی بعض شوہر
05:44ہماری بعض بہنوں نے مجھے بتایا
05:46کہ ہم کہتے ہیں
05:47جی زکاة ہمیں عدا کرنے دیں
05:49کہتے ہیں نہیں
05:50سونے کے زکاة رہنے دو بس
05:51اور جب ہم کہتے ہیں
05:52کہ آخرت میں عذاب ہوگا
05:54تو کہتا ہے میں بھگت لوں گا
05:55کتنا آسان سمجھا ہوا ہے
05:57اور یہ زیادہ تر وہ لوگ ہوتے ہیں
05:58جو جن کے دل میں
05:59کسی بھی لحاظ سے
06:01ایک تکبر ہوتا ہے
06:02بڑا پن
06:02اب اس سے آگے میں نہیں کہتا ہوں
06:03اس تکبر کی وجہ سے
06:05ایسے جملے زبان سے نکلتے ہیں
06:06تو بالکل اس باپ کا یہ فعل
06:08حرام اور گناہ کبھی رہونے میں
06:10تو کوئی شک نہیں
06:11اور نظر فقہہ میں
06:12چونکہ یہ کفر بھی ہے
06:13اس لئے احتیاطاً
06:15ان کو تجدید ایمان
06:16اور تجدید نکاح کرنا ہوگا
06:18اور یاد رکھیں
06:19جیسے میں نے آپ کو سنا دی
06:20آیت بھی ارز کر دیتا ہوں
06:21اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
06:23وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاسْطَبِرْ عَلَيْهَا
06:26لَا نَسْأَلُكَ رِزْقًا نَحْنُ نَرْزُقُكَ
06:29اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو
06:31اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہو
06:33ہم تم سے رزق قاس سوال نہیں کرتے
06:36رزق تو ہم تمہیں عطا فرمائیں گے
06:38جب اللہ تعالیٰ بار بار یہ حکم دے رہا ہے
06:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:42نے احکام بیان فرمائے
06:44اس کے جواب میں ایک باپ کا
06:45بچے کو پروٹیکشن فرام کرتے ہوئے
06:47نماز کے تلقی نہیں کرنا
06:49بلکہ یہ کہنا کہ سزا اگر ہوگی
06:51تو میں بھگت لوں گا
06:52اللہ سے کہہ دوں گا
06:53مجھے سزا دے دے
06:54تو یہ
06:54اور پھر تیسرے آخری چیز
06:56یہ بہت بڑی جہالت پر مشتمل بات ہے
06:58جا بجا قرآن اور حدیث میں موجود ہے
07:00کہ کوئی جان کسی جان کا آخرت میں بوجھ نہیں اٹھائے گی
07:04ایسا نہیں ہو سکتا
07:05کہ ہم کہیں ہمارے ماں باپ کو چھوڑ دے
07:07اللہ تعالیٰ ہمیں جہنم میں ڈال دے
07:09یا ماں باپ اپنے بچوں کے بارے میں ایسا کر لیں
07:12کسی کے کوئی نہیں ہے
07:13اگر مرید فسے گا
07:15تو اگر اللہ نے فیصلہ کر دیا
07:17تو پیر صاحب نہیں بچا سکیں گے
07:19اور اگر پیر صاحب فس گئے
07:21جیسے جالی ڈبے پیروں کی بات کر رہا ہوں
07:23بامل پیروں کی نہیں
07:24تو مرید نہیں بچا سکتے
07:25یعنی یہ کہہ دیں
07:26کہ ہمارے پیر صاحب کو چھوڑ دیں
07:27اللہ تعالیٰ ہم سب مریدوں کو جہنم میں ڈال دیں
07:29ایسا نہیں ہوگا
07:31اس لئے اب آپ کا یہ کہنا بھی
07:34شریعت کے تقاضوں
07:35شریع العلوم کے خلاف
07:37اور اللہ تعالیٰ نے جو قرآن کے اندر
07:41اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:42حدیث میں جو تعلیمات بیان فرمائیں
07:51تو علم سیکھنا چاہیے
07:53ایک کالر پہلے ساتھیں
07:54کال لیتے ہیں
07:55السلام علیکم
07:59مصطابع عام جنہوں میں
08:01مجید میں نفر جماعت کرانا کیسے ہے
08:04اور
08:05دوسرا سوال یہ ہے
08:06کہ جب کسی کا نکاح ہوتا ہے
08:08تو جب لڑکی سے اجازت لینے جاتے ہیں
08:11تو اس کا صحیح طریقہ کہہ ہے
08:12کیا اس کو نکاح خان کا نام بھی بتانا ضروری ہے
08:16بتاتا ہوں
08:16بتاتا ہوں
08:16تیسرا سوال یہ ہے
08:18کہ میرے رشتے دار ہیں
08:20پڑے gl揚 تقریبا
08:22بارہ سے تیرہ تولے سونا ہے پڑا
08:24تو
08:25وہ نا
08:26زکاة نہیں دیتے
08:28ان کے جو خواہد ہیں
08:29وہ غریب ہیں پڑے
08:30وہ پنچر کی دکان پہ کام کرتے ہیں
08:32ان کے پاس ہے پڑا
08:33وہ زکاة نہیں دیتے
08:34بقیGodaz زکاة
08:35ان سے نا
08:36دوسروں سے لیتے ہیں
08:37کون لیتا ہے شہر
08:40نہیں نہیں
08:40وہ جو
08:42خاتون کے پاس ہونا ہے پڑا
08:43یہ نہیں
08:44زکاة کون لیتا ہے
08:45زکاة کون لیتا ہے
08:46They are a lot of cartoons
08:48Yes
08:49Yes
08:50Then, inaudible 00.
08:51Yes
08:52Assalamu alaykum
08:54Wa alaykum
08:56Assalamu alaykum
08:57And toda pazzi
08:58Yes
08:58Me too
09:00Yes, clear
09:01Rari
09:01Yes
09:01My problem
09:03My daughter, my daughter
09:06My daughter, her husband
09:09She is a dear
09:09She has been a sister
09:10She is a child
09:11She is a child
09:11She is a child
09:11She has been a child
09:11She has been a child
09:133-4-5-3,000 e
09:155-3 human
09:16Struggling
09:17I got it
09:182 hours
09:202 hours
09:20with me
09:21my dear
09:232 hours
09:23good
09:23I said
09:284-5-5 minutes
09:29I got it
09:30if he did
09:31Tell us
09:36Then
09:37Tell us
09:38Also
09:39How 5-3
09:41we
09:41in the middle of the day
10:11کہ اس وقت فرض جماعت کی بڑی رغبت تھی
10:14اور اس وقت نفل کی جماعت
10:16اس فرض جماعت میں بے رغبتی
10:18اور اس کی قلت کا سبب بن سکتی تھی
10:21لیکن آج کے دور میں
10:22آپ مسجد میں چلے جائیں
10:23بعض مساجد میں دو دو صفحے ہیں
10:25خالی بڑی بڑی مسجد ہیں
10:27نمازی نہیں ہے پڑھنے والے
10:28تو اگر اس قصد و ارادے کے ساتھ
10:31نوافل کی جماعت قائم کی جائے
10:33قصد و ارادہ اچھا ہونا چاہیے
10:35کہ لوگ اس کی طرف مائل ہوتے ہیں
10:36عمومی طور پر فطری تقاضی دیکھا ہے
10:38لوگ آ جاتے ہیں
10:39تو ان کو لائے جائے
10:41تاکہ رغبت ہوگی
10:42مسجد کی طرف آئیں گے
10:43کثیر جماعت ہوگی
10:44جماعت کی طرف رغبت ملے گی
10:46اور اس کے بعد
10:47کم از کم دس پندرہ بیس منٹ کا
10:49ایک اصلاحی بیان ہو
10:51کہ جس سے لوگ نماز کی طرف مائل ہوں
10:54فرائز کی طرف آئیں
10:55گناہوں کی معرفت حاصل ہو
10:56تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
10:58اور آلہ حضرت امام سنت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:01نے فتاوہ ردویہ میں
11:03واضح طور پر لکھا ہے
11:04کہ پہلے زمانے میں بھی
11:06اگر کسی نے
11:06نفل جماعت کو منع کیا تھا
11:08تو اس میں جو کراہت کہا تھا
11:11کہ مکروح ہے
11:12اس سے مراد مکروح تنظیحی ہے
11:14اور خود آلہ حضرت کی تحقیق کے مطابق
11:17مکروح تنظیحی فیل کو
11:18اگر کوئی اختیار کرتا ہے
11:20اور اس کی عادت بھی بنا لے
11:22تب بھی وہ گناہگار نہیں ہوگا
11:24اور خود آپ نے ذابطہ بیان فرمایا
11:26کہ اگر مکروح تنظیح فیل سے
11:27لوگ دین کی طرف مائل ہو رہے ہوں
11:29تو اس سے منع نہ کیا جائے
11:31تو آج کل کے دور میں
11:32بالکل یہ جائز ہے
11:33اس میں کوئی کراہت نہیں ہے
11:35دوسرا نے کہا
11:37کہ جب شادی ہوتی ہے
11:38تو لڑکی سے اجازت لینے کے لیے جاتے ہیں
11:40تو اس کا طریقہ کیا ہے
11:42دیکھیں اگر تو خود قاضی صاحب جائیں
11:44فرض کرنے کو رشتہ دار ہوتے ہیں
11:46بعض وہی نکاح پڑھانا چاہتے ہیں
11:47تو پھر تو وہ اپنے لیے اجازت لیں گے
11:49کہ کیا آپ اجازت دیتی ہیں
11:51کہ آپ کا نکاح
11:53فلان بن فلان
11:54لڑکے کا نام اس کے والد صاحب کا نام
11:56فلان بن فلان سے
11:57اتنے حق مہر کے عوض میں
11:59کر دیا جائے
12:00وہ کہے گی
12:00جی میں نے آپ کو اجازت دی
12:02اپنے لیے اجازت لے لیں
12:03اور پھر آ کر لڑکے کو
12:05قبول کروائیں
12:06یعنی وہاں جا کے اجاب کریں
12:08اور پھر قبول کریں
12:09اور اگر خود قاضی صاحب نہیں جا رہے
12:12کوئی اور جا رہے ہیں
12:12جیسے رشتہ دار جاتے ہیں
12:14تو پھر یہ پہلی بات
12:15اچھی طرح یاد رکھیں
12:16وہ اپنے لیے اجازت نہ لیں
12:18کیونکہ اگر وہ اپنے لیے اجازت لیں گے
12:21تو وہ نکاح کے وکیل ہو جائیں گے
12:23اور نکاح کا وکیل
12:25کسی دوسرے کو وکیل نہیں بنا سکتا
12:27اب اگر یہ فرض کر لیں
12:28یوں کہتے ہیں
12:29چاچا جان چلے گا
12:30آپ مجھے اجازت دیتی ہیں
12:32وہ کہتے ہیں کہ ہاں میں نے دے دی
12:33چاکرکا جی
12:34نکاح پڑھا دیں
12:35تو اس وکیل کو
12:36یعنی چاچا کو اجازت نہیں تھی
12:38کسی اور کو وکیل بنائے
12:39تو وہ وکیل نہیں بنے گا
12:41جب وکیل نہیں بنے گا
12:42تو اس کو فضولی کہتے ہیں
12:43فضولی اس سے کہتے ہیں
12:45کہ جس کو
12:45کوئی کام نافس ہو پا جائے
12:47اور وہ کوئی عقد
12:48دوسروں کی طرف سے کر دے
12:50اگرچہ وعد میں لڑکی
12:51اگر راضی ہو کے چلی جاتی ہے
12:53کوئی نرازگی کا ظاہر نہیں کرتی ہے
12:55کسی قسم کا یہ رکتی نہیں ہے
12:56تو یہ نکاح ہو جائے گا
12:58لیکن خلاف سنت ہوگا
12:59لہٰذا اگر کوئی
13:00تھرڈ پارٹی جاتی ہے
13:02اسے یوں کہنا چاہیے
13:03کیا آپ اجازت دیتی ہیں
13:05کہ فلان بن فلان
13:06یعنی قاضی صاحب کا نام لے
13:08کہ فلان بن فلان آپ کا نکاح
13:10فلان بن فلان سے
13:11اتنے مہر کے بدلے میں کر دے
13:14لڑکی کہے
13:15میں ان کو اجازت دیتی ہوں
13:16یعنی قاضی صاحب کے نام کی اجازت لے لیں
13:18یا اجازت مطلقہ لیں
13:20کسی کے بارے میں نہ کہیں
13:22میں فلان
13:23بلکہ یوں کہیں
13:24کیا آپ اجازت دیتی ہیں
13:26کہ فلان بن فلان سے
13:28اتنے حق مہر کے عوض میں
13:29آپ کا نکاح کر دیا جائے
13:31بچی کہہ جی کر دیں
13:33میں اجازت دیتی ہوں
13:34اب یہ کس کے لئے اجازت لیں
13:35کسی کے لئے نہیں
13:36اس کو کہتے ہیں کہ
13:37اجازت مطلقہ
13:39یوں لے کر
13:39اب آ کر یہ کہے گا
13:40جی آپ نکاح پڑھا دیں
13:41لڑکی نے اجازت دے دی ہے
13:42اب یہ قاضی صاحب وکیل بنیں گے
13:45اور یہ نکاح بلکل
13:46جائز سنت کے مطابق ہوگا
13:48امیدے کے آپ بات سمجھ گئے ہوں گے
13:50ایک مختصر سے آپ بریک لیں گے
13:52ہمیں یقین ہے
13:52آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
13:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:55دوسرا کوئی سنجن نے کیا تھا
13:57کہ ہماری ایک رشتے دار ہیں
13:58جن کے پاس
13:59تقریباً بارہ تیرہ
14:01طولہ سونا ہے
14:03لیکن وہ زکاة دانی کرتی ہیں
14:04ان کے شوہر غریب ہیں
14:05پنکچر کی دکان چلاتے ہیں
14:07اور وہ عورت زکاة وصول کرتی ہے
14:10کیا حکم شرع ہوگا
14:11دیکھیں اس عورت کا زکاة لینا
14:13حرام اور گناہ کبیرہ ہے
14:15کیونکہ یہ ان کا حق نہیں ہے
14:17یہ غریب کا حق ہے
14:18بارہ تیرہ طولہ سونا
14:20آج کر کے دور میں اندازہ کر لے
14:22کر چار لاکھ بھی لگا لیں
14:23تو بارہ چوک اڑتالیس لاکھ کی وہ مالکہ ہیں
14:27اور اس پہ پھر وہ زکاة بھی وصول کر رہی ہے
14:29نہ معلوم وہ کون سی غربت ان کے اوپر تاری ہے
14:32اور یہ زیادہ تر دیکھیں
14:34مسئلہ یہ ہوتا ہے
14:35کہ میں بار بار اس کو ارز کرتا ہوں
14:37کہ جب گھر کا سرپرست ان کے شوہر نے
14:39گھر میں ایک مذہبی محول نہیں بنایا
14:41جو مسائل سیکھنے فرض تھے
14:44وہی اپنی زوجہ کو نہیں سکھائے
14:46نہ خود سیکھے
14:47تو اس قسم کی حرکات کوئی تاجب خیز نہیں ہیں
14:50افسوس ضرور ہوتا ہے
14:51دکھ ہوتا ہے
14:52کہ یہ آخرت میں کس قدر خطرے کے اندر ہیں
14:55کیونکہ جو سونا چاندی کی زکاة نہیں دیتا
14:57اسے سونا چاندی کو آگ میں دہکایا جائے گا
15:01اور پھر اس سے ایسے شخص کے پہلوں کو داغا جائے گا
15:04کس قدر تکلیف اور عذیت ہوگی
15:07تو وہ بہن کو کوئی سمجھائے
15:08کہ آپ کو زکاة دینی ہے
15:10اور ہر سال دینی ہے
15:11بلکہ پچھلے سالوں کا حساب کر کے دیں
15:13اور جتنی آپ نے لوگوں سے زکاة لی ہے
15:15وہ واپس کریں
15:16اور ان لوگوں کو بتائیں
15:18کہ آپ کی زکاة ادا نہیں ہوئی ہے
15:21کیونکہ میں تو مستحقہ نہیں تھی
15:23اور آخر میں ایک بس تلقین
15:25یہ میں گزارش کر دیتا ہوں آپ سب کو
15:27کہ جب آپ کسی کو زکاة دیں
15:29اچھی طریقے سے کسی عالم دین
15:30کسی اچھے مفتی صاحب سے مشورہ کر کے دیں
15:33دیکھیں ہم اس طرح کے کیسز ہوتے ہیں
15:35کسی نے دیکھا شہر بچارہ پنکچر کے دکان چلا رہا ہے
15:38کیا ہوگا ان کے گھر کے اندر
15:39اور وہ دے دی زکاة
15:41معلوم تو کریں
15:42کہ ان کے پاس خود کتنا پیسہ ہے
15:44جس کو آپ زکاة دے رہے ہیں
15:45وہ خاتون زکاة لے رہی
15:46اسی لئے میں نے پوچھا
15:47کہ شہر زکاة لے رہا ہے
15:48یا خاتون
15:49اگر شہر مستحق ہوتا
15:50تو وہ زکاة لے سکتا تھا
15:52لیکن یہ خاتون تو لے ہی نہیں سکتے ہیں
15:54اتنی یہ غنیہ ہیں
15:55ان کے پاس اتنا مال ہے
15:56تو اللہ کے بارے میں بہرحال توبہ کریں
15:58اور جو اپنی زکاة دیتے ہیں
15:59ان کو وہ احتیاط کریں
16:01اسی طرح جو باہر کے ملکوں میں ہیں
16:04یا یہاں پر بھی ہیں
16:05اور کسی کو زکاة کی ادائیگی کا وکیل بناتے ہیں
16:08اور وکیل ایسے کو بناتے ہیں
16:10جس کو خود معذرت کے ساتھ لفظ کہہ رہا ہوں
16:13دین کی اے بی سی بھی نہیں آتی ہے
16:15کچھ پتہ نہیں کہ زکاة وکیل کی کیا ذمہ داری ہوتی ہے
16:18زکاة دیتے ہوئے سامنے والے کو کیسے جانچا پرکھا جاتا ہے
16:22اور نہ اپنی باطنی تربیت ہوتی ہے
16:24کہ بعض اوقات زکاة دے کر
16:26سامنے والے سے بینفٹس لیے جارے ہوتے ہیں
16:28اپنے فائدے حاصل کیے جارے ہوتے ہیں
16:30اور یہاں ریاکاری ہوتی ہے
16:32کہ زکاة اس لیے دی جاتی ہے
16:34تاکہ ہماری عزت کی جائے
16:36ہمارا احترام ہو
16:37ہمارا نام روشن کیا جائے
16:39اور ہماری تعریف کی جائے
16:41باہر والا پیسے بھیج رہا ہے
16:43تاکہ اللہ کیلئے زکاة نکلے
16:45اور سامنے والا زکاة کو
16:46اس طریقے سے بعض اوقات زائع کر رہا ہے
16:49اس صورت میں اس شخص کی زکاة تو ادا ہو جائے گی
16:51لیکن جو اخروی برکات
16:53اور فوائد حاصل ہونے چاہیے
16:55یقینا نہیں ہوں گے
16:56اور اگر اس نے انہوں نے غلط زکاة دی
16:58اور ان کو پتا تھا کہ ان کو دین نہیں آتا
17:01پھر بھی زکاة ان کے حوالے کر دی
17:03اور پھر غلط دی تو پھر اس میں گمان ہے
17:05کہ سامنے والا جو ہے جو بھیجنے والا ہے
17:07وہ بھی گناہگار ہوگا
17:09اور ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی زکاة
17:11کے ادائیگی کو قبول نہ کرے
17:13اس لئے کم از کم یہ مال عبادت
17:15بہت دیکھ کے پرک کے ادا کرنی چاہیے
17:18ایک کولر ہمارے ساتھ ہیں
17:20السلام علیکم
17:21السلام علیکم مفتی صاحب
17:23جی والیکم السلام
17:25اللہ تعالیٰ
17:26یہ سوال کرنا تھا کہ ہمارے ایک عزیز کا انتقال ہوا
17:29کیسے گم شدہ جگہ پر
17:32تو پھر ان کو کسی ادارے والوں نے
17:35دفنا بھی دیا
17:36اور سارا کچھ ہو گیا
17:37تو اب ان کو جب خاندان والوں کو پتا چلا
17:39انہوں نے کہا جی انہوں نے نہ جنازہ پڑا ہے
17:41نہ ہی غسل دیا انہوں نے دفنا دیا
17:43لہٰذا ہم اپنے قبرستان میں لے کے آتے ہیں
17:46تو اس طرح کرنا ان کا ٹھیک ہے
17:47ٹھیک اور
17:50میں عزیز کرتا ہوں ایک اور کولر ہیں
17:51السلام علیکم
17:55السلام علیکم
17:57ہیلو
17:58جی جی ورمائیے
18:00جی مقسم میں سوال تھا
18:01میں نے ایک سم لیا
18:03بل والی سم ٹھیک ہے
18:05اس کے سب مجھے چار کپیز ملی ہیں
18:07ٹوٹل پانچ سمیں ہیں
18:09جو چار سمیں ہیں نا
18:10کپیز وہ میں نے پھر دوستوں کو دیئی ہیں
18:12تو دو بل آتا سم کا
18:14کیا میں وہ چار بندوں پر تقسیم کر سکتا ہوں
18:16یا مجھے پانچوں پر تقسیم کرنا پڑے گا
18:18ٹھیک ہے اور
18:21میں از کرتا ہوں
18:24ایک بھائی نے
18:24question کیا تھا
18:25کہ ایک عورت ہے
18:27وہ اپنے رضائی بھائی کا نکاح
18:29اپنی بیٹی کے ساتھ کرنا چاہتی ہے
18:31تو کیا یہ صحیح ہے
18:33کہ نہیں
18:34اور کسی مفتی صاحب نے کہہ دیا
18:36کہ یہ ہو جائے گا کیونکہ چار پانچ ماہ تک
18:39لگاتار کوئی دودھ پلائے
18:40تب رضاعت ثابت ہوتی ہے
18:42اور انہوں نے ایک ماہ غالبا پلائے تھا
18:45دیکھیں پہلے سمجھ لیں
18:47تاکہ دیکھنے والے صحبت جائیں
18:48کہ رضائی بھائی کس کو کہتے ہیں
18:50کہ ایک ماہ کا جن بچوں نے دودھ پیا ہو
18:54سگے نہ ہو
18:55سگے بہن بھائی تو ویسی سگے بہن بھائی ہوتے ہیں
18:57کہ سال کے طور پر خالہ کا بیٹا تھا
19:00اور ایک اور لڑکا تھا
19:01دوسری بہن کا بیٹا
19:03ان دونوں نے دودھ پی لیا
19:06ایک لڑکے نے اپنی ماہ کا
19:07اور اس نے اپنی خالہ کا
19:08تو یہ دونوں آپس میں رضائی بھائی ہو جائیں گے
19:12اور یہ ان کی رضائی والدہ ہو جائیں گی
19:14اور ان کے شہر عمومی طور پر
19:16رضائی والد ہو جائیں گے
19:18اس میں تفصیل ہے لیکن وہ غیر ضروری ہے
19:19اس لئے ابھی میں اس طرف نہیں جا رہا ہوں
19:21اور یاد رکھیں کہ فقہ حنفی کے روشنی میں
19:23اگر ایک گھونٹ بھی پی لیا
19:25بلکہ ایک قطرہ بھی اگر ثابت ہو گیا
19:28کہ حلق سے نیچے اتر گیا ہے بچے کے
19:29تو رضاعت ثابت ہو جائے گی
19:31اس میں بھی تھوڑی تفصیل ہے
19:33کہ کیوں ایسا ہوتا ہے
19:34اس کی وجہ یہ ہے
19:35کہ ایک جزئیت اور بعادیت کا تعلق ہوتا ہے
19:38جب شہر بیوی جسمانی تعلق قائم کرتے ہیں
19:42تو ان کے اس سے بچہ پیدا ہوتا ہے
19:44چونکہ اس میں ماں کا جز بھی ہوتا ہے
19:45باپ کا بھی ہوتا ہے
19:46اس لئے اس میں حرمت ثابت ہو جاتی ہے
19:48اسی طریقے سے اگر کوئی عورت
19:50اجنبی بچے کو دودھ پلاتی ہے
19:51دھائی سال کے اندر اندر
19:53تو چونکہ اس کا جز بچے کے اندر داخل ہو جاتا ہے
19:56تو ان دونوں میں بھی جزئیت اور بعادیت
19:58جز ہونا
19:59بعادیت کا مطلب
20:00اس کا کچھ باز ہونا
20:02کچھ حصہ ہونا
20:02یہ ثابت ہو جاتا ہے
20:03تو رشتہ حرمت کا ثابت ہو جاتا ہے
20:06اور وہ اگر دو قطرے بھی پیٹ میں چلے گئے
20:08تو میدہ تو اپنا کام کرے گا
20:10اور اس کو جسم کا حصہ بنا دے گا
20:11جزئیت اور بعادیت کا تعلق قائم ہو جائے گا
20:14اچھا جو انہوں نے نام لیا جی
20:15مفتی صاحب نے کہا ہے
20:16میں قسم کھا جوں گا
20:18کہ ایک مفتی صاحب نے نہیں کہا ہوگا
20:20کہ اتنا جاہل آدمی کون ہوگا
20:21کہ جو مفتی بن کر بیٹھا ہو
20:23یہ مفتی نہیں ہوگا
20:24انہوں نے مفتی بنا دیا
20:25کوئی بھی داڑی والے کو مفتی بنا دیتے ہیں آج کل
20:27یا کوئی سوکال مفتی ہوں گے
20:29جیسے سوشل میڈیا پہ سینکڑوں بیٹھے ہوئے ہیں
20:31اپنے آپ کو مفتی کہتے ہیں
20:33اور فتوہ دینے کی بلکل صلاحیت نہیں ہے
20:35یہ کسی ایسے شخص نے کہا ہے
20:37خدا رہا مفتیوں کے نام کو بدنام نہ کریں
20:39تو کہاں بہن نے ایک مہینے تک پلائیا
20:42اور وہ کہہ رہے
20:43چار پانچ ماہ تک لگتار پلائیں گے
20:46تو رداد ثابت ہوگی
20:47اب ان مفتی اگر وہ جو بھی ہے سوکال
20:49اس سے جا کے معلوم کر لیں
20:50کہاں لکھا ہے بتاؤ چار پانچ ماہ
20:53امام شافیق ابھی اختلاف ہے
20:55تو چار پانچ مرتبہ
20:56بھرپور دودھ پینے پر وہ رداد ثابت کرتے ہیں
20:59لیکن ہم تو فقہ نفی کے روشنی میں
21:02اور صحیح تحقیق کے ساتھ
21:03اگر مو سے اتر گیا بس دودھ
21:06رداد ثابت ہو جائے گی
21:07لہٰذا یہ دونوں ایک دوسرے پر حرام ہیں
21:10اگر ایک رضائی بھائی ہے
21:12اس عورت نے
21:13اور اس شخص نے کسی عورت کے دونوں نے ایک ساتھ پیا ہے
21:17تو اس کا بھائی ہو گیا
21:19ماں کا بھائی
21:20اور لڑکی کے لئے مامو ہو گیا
21:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح طور پر فرمایا
21:24کہ رداد سے رشتے ویسے ہی حرام ہو جاتے ہیں
21:28جیسے نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں
21:30تو لہٰذا جیسے ایک عورت کا سگے بھائی سے نکاح حرام
21:34ایسی ردائی بھائی سے حرام
21:36اور جیسے ایک سگے مامو سے بھانجی کا نکاح حرام
21:40ایسی ردائی مامو سے بھانجی کا نکاح حرام
21:43تو جو یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ نکاح جائز ہے
21:46وہ حرام اور گناہ کبیرہ کا کہہ رہے ہیں
21:48انہیں اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرنی چاہیے
21:50تو بہرحالی رشتہ بالکل نہ کریں
21:52سب کے سب جہنم میں جائیں گے
21:54ورنہ اگر اللہ تعالیٰ نراز رہا تو
21:56ایک انہوں نے کہا کہ ہمارے کسی عزیز کا
21:58کسی نامحل مقام پر انتقال ہو گیا
22:01اور وہاں کے ادارے والوں نے ان کو دفنا دیا
22:04اب رشتہ دار یہ کہتے ہیں
22:07جب ان کو پتہ چل گیا کہ کہیں دفنا آیا
22:09تو انہوں نے کہا بھئی نہ تو جنازہ دیا
22:11نہ غسل دیا
22:12ہم اس کو باہر نکال کر
22:13اپنے قبول پرستان میں لے کر آئیں گے
22:18کیا حق میں شرح ہوگا
22:20دیکھیں پہلی بات یہ کہ
22:24غیر مسلم کنٹری کے اندر وہ فوت ہوا تھا
22:26اور کیا کنفرم ہے کہ غیر مسلمین نے
22:28اس کو ویسی ویس پانی میں کر کے اور دفنا دیا تھا
22:32اگر تو ایسا ہے
22:33تو پھر بھی فقہ حنفی کے روشنی میں
22:35اگر کسی کو نماز جنازہ کے بغیر دفنا دیا گیا ہو
22:39اور غسل کے بغیر دفنا دیا گیا ہو
22:41تو غسل کے بغیر اگر فوری دفنا آیا
22:44تو فوری طور پر نکال سکتے ہیں
22:45اگر فوراں پتہ چل جائے
22:46اور پھر اس کے اوپر جنازہ پڑھ کے اس کو دفنا آئیں
22:49لیکن جب اتنا عرصہ گزر چکا ہے
22:51کافی عرصہ
22:52تو اب اتنا تو کر سکتے ہیں
22:53کہ اس کی قبر پر کھڑے ہوکے
22:54نماز جنازہ یعنی ایک آدمی کھڑے ہوکے
22:57نماز جنازہ پڑھ لے
22:58بس اتنا کافی ہے
22:59کیونکہ اب غسل نہیں ہو سکتا
23:01اب اسی طرح نماز جنازہ پڑھ لی جائے
23:03وہ بھی اس صورت میں جب آپ کو یقین ہے
23:04کہ انہوں نے ایسا نہیں کیا ہوگا
23:06لیکن کسی بھی صورت میں
23:07اس مردے کو اب باہر نہیں نکال سکتے ہیں
23:09اس کو قبر میں رہنے دے
23:10اور خدا رہا اس پر رحم کریں
23:12اور خلاف شراکام نہ کریں
23:14اور آپ عصال سواب کریں
23:16یہاں پر لاکے دفنا کے
23:17کون سا آپ روزانہ اس کی قبر کے اوپر جائیں گے
23:19سال میں کبھی ایک دفعہ جاتے ہیں
23:22وہ آپ عصال سواب ڈیلی کرتے رہے
23:24انشاءاللہ جو راحت اور خوشی آپ چاہتے ہیں
23:26کہ اس کو حاصل ہو
23:27وہ آپ کے دور سے عصال سواب سے بھی ہو جائے گی
23:30لیکن بہرحال
23:30دفنائے مردے کو باہر نکالنا
23:32بغیر کسی شرائی وجہ کے
23:34جیسے کہ یہاں شرائی وجہ نہیں ہے
23:35تو یہ گناہ گناہ گار ہوں گے
23:37اور یہ جائز نہیں ہے
23:38ایک بھائی کہتے ہیں
23:40کہ مجھے بل والی میں نے سیم لی
23:42اس کی مجھے چار کوپیز مزید دی گئیں
23:44یعنی پانچ ایک ہی نمبر کی سیمیں مجھے ملیں
23:47چار میں نے اپنے دوستوں کو دے دی
23:49تو اب جو اس کا سیم کا بل آئے گا
23:51تو کیا میں ان سب پر تقسیم کر سکتا ہوں کہ نہیں
23:54دیکھیں سب سے پہلی بات یاد رکھیں
23:56کہ اس طرح سیم دسٹریبیوٹ کر دینا
23:58یہ اللیگل ہوتا ہے
24:00کیونکہ وہ کوئی بھی دہشتگردی کریں گے
24:09آپ پتہ نہیں کس کنٹری سے بات کر رہے ہیں
24:11اگر پاکستان سے کر رہے ہیں
24:12تو آپ کا شناختی کارڈ وہاں پر ہوگا
24:14کسی نے کوئی غلط حرکت کر دی
24:16آپ کی گردن پکڑی جائے گی
24:18اور اگر پتہ چل جائے گا
24:19کہ آپ نے اس طرح سیمیں بانٹی ہیں
24:21تو آپ کو اٹھا لیا جائے گا
24:23یعنی پولیس پکڑ لے گی آپ کو
24:24تو سب سے پہلے سیمیں فوراں ان سے واپس لیں
24:27اور یہ آپ دسٹریبیوٹ بالکل بھی نہیں کر سکتے ہیں
24:29کس وجہ سے کریں گے آپ
24:31آپ کچھ سیموں کے مالک نہیں ہیں
24:32آپ سیم تو ایک سمجھ لیں
24:34ایک سرویس حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے
24:37آپ پیتونی کو کرتے ہیں
24:39کمپنی کو ان کی سرویس لیتے ہیں
24:40تو آپ کس وجہ سے کرایہ لے لیں گے اس کا
24:43یا کوئی رینڈ پہ آپ نے کوئی چیز دی ہے
24:45آپ اس کے مالک تو نہیں ہیں
24:47اس سیم آپ کے نام پر نکلی گئی ہے
24:49آپ اس کے مالک نہیں کہلائیں گے
24:50بہرحال کیونکہ سرویس اصل میں سیم اصل نہیں ہے
24:53بہرحال آپ واپس لیں فوراں
24:55یہ illegal ہے
24:56آپ گناہگار ہو رہے
24:57اور خدا نہ کرے خدا نہ کرے
24:59کسی ایک نے کوئی خراب کام کر دیا
25:01تو بعض وقت ساری زندگی جیل میں پڑے رہیں گے
25:03سڑتے رہیں گے
25:04اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ بھی کریں
25:06اور اس قسم کے تمام معاملات سے دور رہیں
25:09ایک مختصر بریک لیں گے
25:11ہمیں یقین ہے
25:12آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
25:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:16ایک بہہ نے کوئیسن کیا تھا
25:17کہ اگر اجتماعی قربانی میں
25:19کوئی شخص ایسا شامل ہو جائے
25:21جو سود رشوت اور ملاوٹ وغیرہ کا کام کرتا ہے
25:25تو اس کا پیسہ شامل ہونے سے
25:28کیا ہمارے قربانی ہو جائے گی
25:29یا سب کے قربانی ضائع ہوگی
25:32دیکھیں قربانی ہو جائے گی
25:34اگرچہ ایک شخص سود کا کام کر رہا ہے
25:36ملاوٹ کا ہے رشوت کا ہے
25:37اگر آپ کو پہلے معلوم ہیں
25:38بہتر ہے کہ اس کو شامل نہ کریں
25:40کہ بھئی ہم توارا مال نہیں ملاتے
25:42لیکن اگر جب وہ پیسہ دیتا ہے
25:44تو یہ کنفرم کوئی ہے
25:45کہ سود کا ہی پیسہ ہوگا
25:46رشوت کا بلاوٹ کا
25:47بہت سے حلال ذرائع بھی ہوتے ہیں
25:50تو بہرحال اس قسم کے معاملات میں
25:52جبکہ دیئے ہوئے مال میں شبہ پیدا ہو جائے
25:54اور کنفرم نہ ہو
25:56کہ یہ حرام قطعی ہے
25:57تو اس کو ملایا جا سکتا ہے
25:58اور سب کی قربانی بالکل جائز ہے
26:00یہ نہیں ملایا جا سکتا ہے
26:01اسے مراد میری یہ نہیں ہے
26:03کہ بلا کراہت ملا لیں
26:04اگر معلوم نہیں تو ملا سکتے ہیں
26:06معلوم ہو جائے تو بہت بہتر ہے
26:08کہ اس کو منع کر دیں
26:09تاکہ اس کو احساس ہو
26:10کہ میں غلط کام کر رہا ہوں
26:11یا وہ خود قسم کھا کر کہہ دے
26:13کہ یہ مال ان میں سے نہیں ہے
26:14یہ طیب مال میں ملا رہا ہوں
26:16پھر ٹھیک ہے
26:17یہ کہتے ہیں کہ ایک عورت نے
26:19اپنے بیٹے کی صحت کے سلسلے میں
26:21وہ بیمار تھا
26:22منت مانی کہ میں تین روزے رکھوں گی
26:24اب بیٹا صحتیاب ہو گیا
26:26لیکن اب عورت میں طاقت نہیں ہے
26:27روزے رکھنے کی
26:28تو وہ روزہ ہی رکھے گی
26:30یا فدیہ بھی دے سکتی ہے
26:32دیکھیں طاقت نہ رکھنے کا مطلب کیا ہے
26:34پہلی بات تو یہ کہ تین روزے ان پر واجب ہیں
26:36پوری زندگی میں جب چاہے یہ رکھ سکتی ہیں
26:39اگر فرض کر لیں
26:40کہ گرمی میں روزے رکھنے میں مشکل ہوتی ہے
26:42تو سردیوں کے اندر رکھ لیں
26:44دن بھی چھوٹے ہوتے ہیں
26:45ٹھنڈا ہوتا ہے
26:46تو آرام سے یہ روزے پوری کر سکتی ہیں
26:48لیکن فرض کر لیں
26:49کہ اگر یہ بہت بوڑی ہو گئی ہیں
26:51اور اب روزے رکھتی ہیں
26:53تو ہلاکت کا ہی خوف پیدا ہو جاتا ہے
26:55اور مزید صحت کی امید نہیں
26:56یعنی طاقت کی امید نہیں
26:58یا بیمار رہتی ہیں
27:00اور ڈاکٹر نے کہا ہے
27:01کہ آپ روزے وغیرہ بلکل نہ رکھیں
27:03ورنہ آپ کی ہلاکت
27:04یا بہت زیادہ بیماری بڑھ جانے کا اندیشہ ہے
27:07یا کوئی ان کو سابق زندگی کا تجریبہ تھا
27:10کہ اسی حالت کے اندر روزے رکھے تھے
27:11اور بلکل ہلاکت کے قریب پہنچ گئی تھی
27:14تو تو ایسی صورت میں
27:15اچھا اور پھر بھی
27:16اور پھر اس مرض کے مسئلے کے اندر خاص طور پر
27:19اگر ڈاکٹر کہتا ہے
27:20کہ آئندہ صحت کی امید نہیں ہے
27:23اس طرح بوڑے کے اندر جس سے بتایا
27:25کہ وہ مزید آپ کو کبھی طاقت کی امید نہیں ہے
27:27تو یہ فدیہ بلکل دے سکتی ہیں
27:28لیکن اگر ڈاکٹر کہتے ہیں
27:30کہ نہیں آپ میں طاقت بعد میں آ سکتی ہے
27:32مرض دور ہو سکتا ہے
27:33تو ان کو انتظار کرنا واجب ہے
27:35بھی فدیہ نہ دیں
27:36انتظار کرتی رہے
27:37اگر زندگی کے کسی بھی حصے میں
27:39ان کو صحت مل جاتی ہے
27:40تو تین روز ہی رکھنے ہوں گے
27:41ورنہ کسی کو قابل اعتماد
27:43تو کہہ دیں
27:44کہ اگر میں اچانک فوت ہو جاؤں
27:45تو میرے تین روزوں کا
27:46کفارہ ادا کر دینا
27:48یعنی فدیہ دے دینا
27:49اور ایک روزے کا فدیہ
27:50تقریباً تین سو روپے بنتا ہے
27:52یہ آج کل کے حساب سے
27:53تو نو سو یا ہزار روپے
27:55اگر صدقہ کر دیں گے
27:56تو انشاءاللہ ان کے
27:57تمام روزوں کا فدیہ ہو جائے گا
27:59لیکن جب تک حالت صحت ہے
28:01یا آئندہ امید ہے
28:03اگر یہ فدیہ دے بھی دیتی ہیں
28:05وہ قبول نہیں ہوگا
28:06روزے ہی رکھنے ہوں گے
28:08لہذا ابھی فدیہ
28:09اگر ہماری صورت
28:10بیان کردہ صورتحال کے مطابق
28:12اگر ابھی
28:13یا آئندہ روزہ رکھنے کی
28:14امید ہے
28:15تو فدیہ نہ دیں
28:16انتظار کر لیں
28:17کسی نے کہا
28:18کہ میں نے دس محرم
28:19دو محرم الحرام
28:21کا روزہ رکھا
28:21اور ارادت تھا
28:23کہ اگلے روزہ بھی ملاوں گا
28:24لیکن اگلے دن
28:25طبیعت بہت زیادہ خراب ہو گئی
28:27سردرد اور میدے میں
28:28شدید تکلیف ہوئی
28:29اب بعد میں
28:30اس کو رکھوں یا نہ رکھوں
28:31دیکھیں
28:32بعد میں رکھنے کی
28:33کوئی حاجت نہیں ہے
28:34آپ کے لئے
28:43لیکن بہرحل یہ
28:44مستحب کے درجے تک ہی ہے
28:45اور اگلے دن
28:46آپ کے ساتھ
28:47شرع عذر بھی ہو گیا
28:48تو اس لئے
28:48آباد میں رکھنے کی
28:49کوئی حاجت نہیں ہے
28:50ایک روزہ ہی
28:51آپ کے لئے کافی ہے
28:53ایک بہنے پوچھا ہے
28:54کہ اگر کوئی شخص
28:55روزانہ
28:56زہر سے
28:57جو زہر کے اندر
28:58جو پہلے
28:58فرائض سے پہلے
29:00چار سنتیں
29:01معقدہ
29:02عدہ کی جاتی ہیں
29:03ان کو نہیں پڑھتا
29:04یعنی آتا ہے
29:05سیدھا جماعت میں
29:06شامل ہوتا ہے
29:07اس کے بعد
29:07ان سنتوں کو پڑھتا ہے
29:09عادت بنا لی ہے
29:10تو کیا حکم شرع ہوگا
29:11کیا اس کی
29:12سنتِ معقدہ
29:13عدا ہو جائے گی
29:14یا سنتِ معقدہ
29:16کا تاریخ
29:17کہلائے گا
29:17اور گناہگار ہوگا
29:18لیکن بالکل گناہگار ہوگا
29:20کبھی کبار اگر نکل گئے
29:21خدا رخواستہ
29:22تو آگے آپ کر سکتے ہیں
29:23بعض فقہ نے تو فرمایا
29:24کہ اب وہ سنت نہیں رہتی
29:26ترتیب کی وجہ سے
29:26وہ نفل ہو جاتی ہے
29:28تو اس لیے
29:29وہ سنتِ معقدہ
29:30پہلے والی
29:31جو ہے
29:32اس کو پہلے ہی
29:33عدا کرنا ہوگا
29:34اس طرح عادت بنا لینے سے
29:35بلکل وہ گناہگار
29:36ہو سکتا ہے
29:38یہ کہتے ہیں
29:39کہ اگر کسی نے
29:40خود کو غریب
29:41ظاہر کر کے
29:42کوئی سکولرشپ
29:43حاصل کر لی
29:43حالکہ وہ غریب
29:45نہیں تھا
29:45اب اس مال کو
29:47نیاز شریف میں
29:48دے سکتا ہے
29:49کہ نہیں
29:49لفظ بھی لکھا ہے
29:50نیاز شریف میں
29:52دے سکتا ہے
29:52کہ نہیں
29:53اگر کسی کو
29:54دینے کا کہا تھا
29:55کہ میں آپ کو دے دوں گا
29:56لیکن ذہن میں
29:57آیا کہ
29:58یار یہ جائز نہیں ہے
29:59جو میں نے لیا ہے
29:59تو اب کیا کرے
30:00دے تو نہ جائز
30:02اور نہ دے
30:02تو وہ سامنے والے
30:04بدگمانی کریں گے
30:04کیا حکم شرع ہوگا
30:06دیکھیں پہلی بات
30:07تو یہ کہ
30:08اسکولرشپ
30:08جو ہے وہ
30:09اگر غریب کے ساتھ
30:10مخصوص کر دی گئی ہے
30:11یا کوئی تجریبے
30:13یا کوئی مہارت کے ساتھ
30:15تو وہی شخص
30:16اس کا مستحق ہو سکتا ہے
30:17جن میں یہ
30:18اوصاف پائے جاتے ہوں
30:20اگر کوئی شخ
30:21دوسرا لے لیتا ہے
30:22جیسے انہوں نے لیا
30:23تو یہ کسی کے
30:24دوسرے کے
30:24حق پر ڈاکہ ڈالنا ہے
30:26جو حرام اور گناہ کبیرہ
30:28ایک ایک پیسہ
30:29اس کا حرام اور گناہ کبیرہ ہے
30:31فوراں توبہ کرنا
30:32اور ان کو بتانا
30:34کہ میں نے جھوڑ بولا ہے
30:35اور لیوے سارے پیسے
30:36واپس کرنا
30:37واجب ہیں
30:38ورنہ یہاں نہیں
30:39کھاتے رہیں آرام سے
30:40آخرت میں آپ دیکھئے گا
30:41کہ حقوق علیباد
30:43اللہ تعالیٰ نہیں بخشے گا
30:44مظلوم کو کھڑا کرے گا
30:45جن کا آپ نے حق کھایا تھا
30:46اور اس کو دلوایا جائے گا
30:48بدلہ آپ کی نیکیوں کی صورت میں
30:50آپ کی نیکیاں نکال نکال کر
30:51ان کے نام عمال میں ڈالی جائیں گی
30:53تو اس لیے ایسا نہ کریں
30:55دوسری بات یہ ہے
30:56کہ اسکولرشپ میں
30:57جھوڑ بول کے تو لے لی
30:58لیکن یہاں تقوی ظاہر ہوا
31:01یا نیاز شریف کے اندر دوں
31:02یا نہ دوں
31:03یعنی یہ شیطان نے ذہن بنایا ہوگا
31:06کہ حرام تو لے لیا ہے
31:07تھوڑا بہت مزار پہ خرچ کر دو
31:09نیاز پہ خرچ کر دو
31:10تاکہ کفارہ ہو جائے گا
31:11تم بریزمہ ہو جاؤ گے
31:13یہ اس طرح گناہوں کے کفارے
31:15نہیں ہوا کرتے
31:16اگر شیطان کسی کی بھی
31:18ذہنے سے بناتا ہے
31:19چوری کی
31:19یا تھوڑا سے میں دے دیتا ہوں
31:21ہو سکتا ہے گناہ معاف ہو جائے
31:23ہرگز ایسا نہ کریں
31:24حرام قطعی کو
31:25اگر آپ نے لے کر
31:27صدقی کی نیت سے کچھ دیا
31:29دارہ اسلام سے خارج ہو جائیں گے
31:30فقہہ فرماتے ہیں
31:32کیونکہ حرام مال کو
31:33اللہ کی بارگاہ میں پیش کرنا
31:34بہت بڑی بے عدبی ہے
31:36اور اس سے انسان
31:37اسلام سے باہر ہو جاتا ہے
31:38اس لئے اپنے ذہن کو
31:40استعمال ہرگز نہ کریں
31:41جب تک آپ نے دین نہ سیکھا ہو
31:43ورنہ تباہی اور بربادی ہے
31:44تو نیاز کے اندر دینے کا
31:46شوق پیدا ہو گیا
31:47وہاں حرام حاصل کر لیا ہے
31:49بالکل غلط
31:49نیاز جیسی پاکزہ چیز کے اندر
31:51ہر ہی اس کو استعمال
31:53نہ کیا جائے
31:54اور پھر یاد رکھیں
31:56کہ اب
31:57اگر ان کو کہہ دیا تھا
31:58کہ میں آپ کو دوں گا
31:59اور یہ حرام مال ہے
32:01آپ دوسرا مال دے دیں
32:02طیب اور حلال
32:03تاکہ ان کو بدگمانی بھی پیدا نہ ہو
32:05اور آپ کا کیا وہ وعدہ بھی پورا ہو جائے
32:06ضروری ہے کسی حرام مال سے دیں
32:08اور اگر
32:10ذہن میں آگیا ہے
32:11کہ یہ حرام ہے
32:12تو آپ نہیں دے سکتے
32:14بھئی دوسرے مال سے دے دیں
32:15کسی سے لے کر دے دیں
32:16فیلال
32:17تاکہ بدگمانی پیدا نہ ہو
32:18چلیں آپ دیں
32:19اور اس کا علاج وہی کریں
32:21جو ہم نے آپ کی خدمت میں
32:22عرض کیا ہے
32:24یہ کہتے ہیں
32:25کہ اگر شوہر بی بی کو کہے
32:26کہ جو جیلری میں نے تمہیں دی
32:28وہ تجھے پیننا حرام ہے
32:30اگر تُو نے پینی
32:31تو تیری کوئی نماز
32:32یا عبادت قبول نہ ہوگی
32:34کیا حکم شرع رکھتا ہے
32:37دیکھیں کوئی بھی کسی پر
32:39کوئی بھی طیب چیز کو
32:40حرام نہیں کر سکتا
32:41یہ حق اللہ تبارک و تعالیٰ کا ہے
32:43وہ کر سکتا ہے
32:45یا اس کی عطا سے وہ
32:46اپنے نبیوں کو یہ حق دیتا ہے
32:48یا پھر علماء بتاتے ہیں
32:50وہ حرام نہیں کر سکتے
32:52وہ بتاتے ہیں
32:52بھئی یہ آپ کے لئے استعمال حرام ہے
32:54یہ جائز ہے
32:55یہ شوہر نے یہ کیسے سمجھا
32:57کہ میں نے جیلری جو تمہیں دی تھی
32:58اور خاص طور پر
32:59اگر توفتن دے دی
33:00گفٹ کی تھی
33:01اور بیوی کے حوالے کر دی
33:02تو یہ تو مالک رہا ہی نہیں
33:04بیوی مالکہ ہو گئی
33:05دوسرے کے مال کو یہ کہنا
33:07جیسے میں آپ سے کہوں
33:08آپ کے سکوٹر پر
33:09آپ کے لئے سکوٹر حرام ہے
33:10استعمال کرنا
33:11آپ کہیں گے
33:12تم کون ہوتے ہو کرنے والے
33:13تو پھر شوہر کون ہوتا ہے
33:14اور اگر صرف پہننے کو دی تھی
33:16تو ٹھیک ہے
33:17پھر یہ کہہ سکتا ہے
33:18ٹھیک ہے
33:19میں مجھے واپس کرو
33:19میں تمہیں نہیں پہننے دیتا
33:21لیکن تم پر پہننے حرام
33:22اور اتنی بڑی جرت
33:24کہ اگر تم نے پہنی
33:25تو تمہاری نماز
33:26اور کوئی عبادت قبول نہ ہوگی
33:28لَحَوْلَ وَلَقُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
33:30یعنی شریعت کو ایسا
33:31جیسے میرے قابو میں آگئی ہے
33:32میں جس پہ چاہوں
33:33نماز کو حلال کروں
33:34جس پہ چاہیں حرام کروں
33:36ایسے شوہر کو چاہیے
33:37ہمیں آپ سے حمدردی ہے
33:39کوئی آپ ہمارے دشمن نہیں ہیں
33:40لیکن آپ نے غلط کیا
33:42اور وہی نتیجہ
33:42وہی پر پہنچتا ہے
33:43جو میں بار بار کہتا ہوں
33:44جہالت
33:45کم علمی
33:46دین کو نہ سیکھنا
33:48تب یہ چیزیں
33:49مارزِ وجود میں آتی ہیں
33:50شوہر کو اللہ نے
33:51حاکم ضرور بنایا ہے
33:53لیکن حاکم بننے والے شوہر
33:55میں نے بہت ہی کم دیکھے ہیں
33:56جب دین ہی آپ کو نہیں آتا ہوگا
33:57تو آپ اچھے حاکم کیسے بنیں گے
33:59اور جب حاکم ہے
34:00تو ریایہ ہے
34:00اور ریایہ کا حق ہوتا ہے
34:02حاکم کے اوپر
34:03حاکم تو بننے کا شوق ہو گیا
34:05میں حاکم ہوں
34:06تم محکومہ ہو
34:06اچھا ہو گئے
34:08اب حاکم ہو گئے
34:09اب بتائیں
34:09ریایہ کا آپ پر کیا حق ہے
34:11وہ پتہ ہی نہیں ہے
34:12بادشاہ بن کے بیٹھ گئے
34:13یہ نہیں پتہ
34:13کہ ریایہ کا کیا حق ہے
34:14تو بادشاہ ظالم ہی ہوگا
34:16اس لئے وہ اللہ کی بارگاہ میں
34:18توبہ کریں
34:18اور اتنی بڑی جورت پر
34:20میرا مشورہ یہ ہے
34:21کہ تجدید ایمان
34:22تجدید نکاح کریں
34:24اور آئندہ
34:24پہلے علماء سے معلوم کر لیں
34:26کہ بھئی میں ایسا کہنا چاہتا ہوں
34:28کرنا چاہتا ہوں
34:28کیا یہ شریعت کے لئے
34:29حاصل صحیح ہے
34:30وہ کہیں
34:31یس تو پھر آپ کریں
34:32ورنہ نہ کریں
34:33اچھا یہاں زمین میں
34:34کہہ دیتا ہوں
34:35جب اس قسم کی بات
34:36کہتا ہوں
34:36کہ جو علماء سے معلوم کریں
34:37تو میرے وٹس ایپ پہ
34:39بہت زیادہ رش ہوتا ہے
34:40اور میرے لئے
34:41سب کو بروقت جواب دینا
34:43بہت ہی مشکل ہوتا ہے
34:44دیتا ہوں
34:44لیکن بہت
34:45ابھی بھی چار سو پانسو
34:46چھ سو میسیج پینڈنگ پڑا ہوگا
34:47پھر لوگ ہمیں یہ میسیج کرتے ہیں
34:49کہ مفتی صاحب
34:50آپ کہتے تو ہیں
34:51کہ علماء سے معلوم کریں
34:52اور خود جواب بھی نہیں دیتے
34:53بھائی میں جب آپ کو کہتا ہوں
34:55کہ علماء سے معلوم کریں
34:56اچھے مفتیانی قرآن سے
34:57تو اس کا مطلب
34:58مفتی محمد اکمل نہیں ہوتا
34:59میں خود اپنے بارے میں
35:00نہیں کہہ رہا ہوتا
35:01ہاں آپ بھیجنا چاہیں
35:03بھیجیں
35:03لیکن پھر صبر کر کے انتظار کریں
35:05اپنے دقریبی علماء سے
35:06رابطہ رکھیں
35:07دیکھیں
35:07اچھے اچھے علماء ہیں
35:08بہترین مفتیان اکرام
35:10موجود ہوتے ہیں
35:11ان سے رابطہ کر کے
35:12اور ان مسائل کو
35:13ضرور حل کریں
35:14ایک اکیس نے پوچھا
35:16کہ اگر کوئی
35:16طہارت کے مسائل کو
35:18سن کر تنگ آ جائے
35:20استنجا میں
35:21کپڑے پاک کرنا
35:22فلا
35:23یعنی کیا پنچات ہے
35:25میں تنگ آ گیا ہوں
35:26تو اس کے لئے
35:28کیا حکم ہوگا
35:29دیکھیں اس کے لئے
35:30حکم ہوگا
35:31کہ فوراں
35:31تجدید ایمان
35:32تجدید نکاح کرے
35:34کیونکہ نظر فقہہ میں
35:35یہ کفر ہے
35:36جتنے بھی دیکھیں
35:37مسائل ہیں
35:38مسائل
35:38چائز نجائز
35:40حرام
35:40حلال
35:41پاک
35:41ناپاک
35:42یہ اصل میں
35:43قرآن اور حدیث کا
35:44نچوڑ ہوتے ہیں
35:45ان کے دلائل
35:46قرآن و حدیث کے اندر ہوتے ہیں
35:53حدیث کا انکار کرتے ہیں
35:54اور قرآن
35:55یا حدیث کا انکار
35:56کفر ہوتا ہے
35:57اسی طریقے سے
35:58قرآن یا حدیث سے
35:59بیزاریت کا اظہار کرنا
36:01یہ بھی کفر ہے
36:03کیا یہ کیا مسئیبت ہے
36:04یہ تو کفار کرتے تھے
36:05یہ منافقین کی عادت تھی
36:06کہ جب کوئی نیا حکم نازل ہوتا
36:08ان کے کفر میں اضافہ ہوتا
36:09قرآن کہتا ہے
36:10کیونکہ وہ اس کا انکار کرتے
36:11کوفت میں اقتلا ہو جاتے
36:12ایک اور حکم آ گیا
36:13اب یہ بھی کرو
36:14یہ بیزاریت
36:15مسلمان کا طریقہ نہیں ہے
36:17اب یہ شرعی مسائل
36:18جو طہارت سے متعلق ہیں
36:20اللہ تعالی
36:22خوب پاک ہونے والوں کو
36:23محبوب رکھتا ہے
36:25قرآن میں واضح طور پر
36:26موجود ہے
36:27اور یہ انہی مسائل
36:28کو کہہ رہے ہیں
36:29کیا پنچائت ہیں
36:29میں تو تنگ آ گیا ہوں
36:31یعنی یہ اظہار بیزاریت
36:33اگرچہ قرآن
36:34و حدیث سے برہراست
36:34اظہار بیزاریت نہیں کر رہے
36:36اسی لئے میں نے کہا
36:37کہ نظر فقہاں میں
36:38احتیاطین ان کو
36:39تجدید ایمان
36:40تجدید نکاح کرنا ہوگا
36:41اور میں تمام
36:42اپنے دیکھنے والوں سے
36:43گزارش کرتا ہوں
36:44کہ ایسا نہ کریں
36:45کہ جب کوئی شرع حکم
36:46آپ کی مرضی کا آئے
36:47تو آپ لڑیاں پا دیں
36:49اور واہ واہ
36:49سبحان اللہ
36:50مثلا آپ نے کہا
36:51اے پتہ نہیں
36:52وہ فلا رشتہ دار مرے
36:53میرا اس میں
36:54وراست میں حصہ بنتا ہے
36:55کیا نہیں بنتا
36:56میں نے دیکھا
36:57میں نے کہا
36:57کون ہے آپ فلا فلا
36:58اور اس کے رشتہ دار کتنے
36:59ہاں بنتا ہے آپ کا حصہ
37:00اور آپ نے دیکھا
37:01دس لاکھ مل رہے ہیں
37:02اب یہ شرع مسئلہ
37:03بڑا پسند آئے گا
37:04لڑیاں پائیں گے
37:06اور اگر فرض کر لیں
37:07میں کہوں
37:07کہ آپ کے
37:08جو وراست ہے
37:10اس میں فلا بھی حصہ دار ہے
37:12جس کی بنا پر
37:12آپ کا حصہ کم ہو گیا
37:14تو بعض لوگ کہتے ہیں
37:15کہ یہ کیسا شرع مسئلہ
37:16لے کر آگئے
37:16اب شرع مسئلہ
37:17برے لگنے لگتے ہیں
37:18توجہ فرمائیں
37:19شرع مسئلہ
37:20سے محبت رکھیں
37:21کل انشاءاللہ
37:22آڑھ بجے دوبارہ
37:23آپ سے ملاقات کا شرع
37:24فاصل ہوگا
37:24اجازت دیجئے
37:25ہم دعا کرتے ہیں
37:26کہ اللہ تبارک و تعالی
37:28آپ کو دین کی
37:28بے شمار
37:29اور بہترین رغبت
37:30عطا فرمائے
37:31اور آپ کی نسلوں کو بھی
37:32آمین
37:32وآخر دعوانا
37:33ان الحمدللہ رب العالمین
Comments

Recommended