- 17 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'll see you next time
00:30I'll see you next time
01:09I'll see you next time
01:30I'll see you next time
02:00I'll see you next time
02:35I'll see you next time
02:43I'll see you next time
03:03I'll see you next time
03:27I'll see you next time
03:33I'll see you next time
04:05I'll see you next time
04:17I'll see you next time
04:51I'll see you next time
04:59I'll see you next time
05:12I'll see you next time
05:42I'll see you next time
06:13I'll see you next time
06:17I'll see you next time
06:47and
06:48and
06:49and
06:50and
06:52and
06:52and
06:52and
06:53and
06:53and
07:22and
07:24and
07:27and
07:27and
07:58and
07:59and
08:02and
08:31and
09:01and
09:02and
09:03and
09:03and
09:04and
09:34and
09:35and
10:04and
10:05and
10:34and
11:04and
11:34and
11:36and
11:37and
11:38and
12:07and
12:08and
12:09and
12:11and
12:12and
12:14and
12:16and
12:16and
12:17and
12:19and
12:30and
12:31and
12:33and
12:42and
12:43and
12:44and
12:44and
12:44and
12:46and
12:46and
12:47and
12:48and
12:49and
12:51and
12:52and
12:55and
12:56and
12:58and
13:00and
13:01and
13:03and
13:04and
13:05and
13:05and
13:07and
13:10and
13:11and
13:12and
13:12and
13:13that
13:13and
13:13and
13:14and
13:21and
13:22and
13:24and
13:25and
13:27and
13:27and
13:38and
13:41to
13:42So you can go ahead and talk about it and you can't respond.
13:46You can't get the objection that you can give me a problem.
13:50It's the choice of run and to the left.
13:54Your two are wronged.
13:55These two are wrongful.
13:57If you would like to hear and will not give a reply to someone else,
14:02nor will they give me a dreadful.
14:02If you want to influence someone else and they will give me a responsibility,
14:03I can never wait until they live.
14:06and then they will be able to do it.
14:36And if you get a chance to get a chance, just like a, a, a, b, c, b, a, b,
14:45c, b.
14:46So, these are the way we must have done.
14:48We must have to get into it, and we must have to get into it.
14:54And we must understand that we are completely correct.
14:57That's wrong.
14:58Allah's who is who is who he is, who is who are who, is who will not.
15:02i think i mean it's not to be a result of this
15:06if they didn't grow up
15:07at that point
15:09if they are not to work
15:10there's no problem
15:11that is not to make it
15:12that is to increase
15:12of the cute
15:18that's four
15:21of the hai
15:22and better be it
15:23that you can say
15:24you can't turn
15:26you may be the way
15:28then you can't
15:28then all the way
15:30آجائیں یعنی وہ سیدھی جانبی پیچھے
15:32کی طرف آجائیں دس قدم لے کے چلیں
15:33پھر اپنے بائیں کندے پر آگے آجائیں
15:35بائیں کندے پر دس قدم لے کے چلیں
15:37پھر پیچھے بائیں کندے پر دس قدم
15:39اس طرح چالیس قدم پورے کر لیا جائیں
15:41تو حدیث میں ہے کہ اللہ تبارک و تعالی
15:43اس کے چالیس بڑے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے
15:46لیکن یہ عمل
15:47مستحب ہے
15:48یعنی کریں گے تو ثواب ملے گا نہیں کریں گے تو
15:54پیچھے ہڑ گئے تو چاروں کو
15:56کندہ دینا ضروری نہیں ہے کوئی فرض
15:58یا واجب نہیں ہے دے لیں گے تو یہ فضلت ملے گی
16:00نہیں دیں گے تب بھی آپ کے لئے
16:02شرن بالکل جائز ہے
16:05ایک بھائی نے مجھے
16:06ایک پوست سے بھیجی تھی جس پہ لکھا تھا
16:08کہ داری رکھنا سنت ہے
16:11دوسروں کو رکھوانا
16:12سنت نہیں انہوں نے پوچھا
16:14کہ کیا یہ بات صحیح لکھی ہوئی ہے
16:16جنہیں بالکل یہ علم سے خالی شخص
16:18نے کسی نے لکھی ہو تو ہو سکتا ہے
16:24چھوٹی کرو اور یہودیوں
16:26کسی صورت مت بنو
16:28رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ریش
16:30مبارکہ رکھی جو یقینا ایک
16:32مجھ سے بڑی تھی آپ کے سیرے مبارکہ
16:34تک آتی تھی اور خود دیکھیں
16:36ترغیب بھی دی ہے رکھوانا اس کا
16:38مطلب ہے کہ کیونکہ آپ نبی تھے
16:39آپ نے حکم فرمایا لوگوں کو کہ یہ کام
16:42کریں تو رکھنا بھی سنت ثابت
16:44ہوا رکھوانا بھی سنت ثابت ہوا
16:46نبی کریم سے ثابت ہے
16:48اب اس کو کہنا کہ رکھنا سنت ہے
16:50رکھوانا سنت نہیں ہے تو اس کا
16:52مطلب ہے نبی کریم کے ایک عمل کا انکار
16:54لازم آیا اور یہ غلط ہے
16:55اس لئے اس طرح کے ڈائلاغ
16:57مناسب نہیں ہوتے ہیں معلومات
17:00ہونی چاہیے تو بالکل غلط ہے
17:01رکھنا بھی سنت ہے اور آحسن طریقے
17:04سے پیار محبت سے رکھوانے
17:06کی کوشش کرنا یہ بھی سنت
17:08مبارکہ ہے کیونکہ داڑی شریف
17:10کے بارے میں دو بڑے قول ہیں
17:11کہ ایک مشت داڑی یعنی
17:13یوں پکڑ لیں مٹھی کے بعد آپ
17:15کٹوا سکتے ہیں کم از کم ایک مٹھی داڑی
17:17رکھنا ایک قول کے مطابق
17:19واجب اور ایک قول کے مطابق
17:21سنت موقع دا فرق بس
17:23اتنا پڑے گا کہ واجب کا ایک بار
17:25بھی ترک کریں گے گناہ صغیرہ عادت
17:27بنائیں تو گناہ کبیرہ اور سنت
17:29موقع دا کا ترک ایک دو بار کیا
17:31برا ہوا ہاں عادت
17:33بنا لیں کہ پھر تین چار پانچ بار
17:35تو جا کر پھر وہ گناہ کے اندر
17:37شامل ہوتا ہے لیکن بہرحال
17:39ثابت یہ ہوا کہ داڑی شریف کا شہید
17:41کرنا یہ گناہ ہوتا ہے
17:43اور نبی کریم نے اس کے رکھنے کی ترغیب
17:45رشاد فرمائی ہے کہیں صحابہ سے
17:47ثابت نہیں خشخشی داڑی رکھنا
17:48بعض اپنے دلائل کے روشنی میں ثابت کرنے
17:51کوشش کرتے ہیں کہ خشخشی ہے ہم یہ پوچھتے ہیں
17:53کہ نبی کریم کے داڑی کتنی تھی یہ بتائیے
17:55حضرت علی رضی اللہ
17:57ہوتا اللہ کی کتنی بڑی داڑی تھی
17:58حضرت ابوبقر صدیق کی کتنی بڑی داڑی تھی
18:01عمر فاروق کی کتنی بڑی داڑی تھی
18:03آپ دیکھیں ذرا تاریخ اٹھا کر دیکھیں
18:05احادیسی کتابیں اٹھا کر دیکھیں
18:07خشخشی داڑی تو کسی جبھی نہیں رکھی ہے
18:08آپ نے حدیثوں کے
18:11ظاہر سے نتیجہ تو نکال لیا
18:12لیکن کیا نبی کریم اور صحابہ کرام
18:15کا طرز عمل کوئی حیثیت نہیں رکھتا
18:17دونوں چیزوں کو ملانا ہوتا ہے
18:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان
18:21اور سرکار کا خود عمل
18:23اور پھر صحابہ کرام کا عمل
18:24اس کے بعد ایک نتیجہ مرتب ہوتا ہے
18:27حضرت عبداللہ بن عمر اور حضرت
18:29ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہما
18:32ان دونوں سے ثابت ہے
18:33کہ آپ لوگ ایک مٹھی کے بعد داڑی کو
18:35شہید کر دیا کرتے تھے
18:36تو اس کا مطلب یہ ہوا نبی کریم نے فرمایا
18:38داڑیاں بڑھاؤ موچے چھوٹی کرو
18:40داڑیاں بڑھاؤ
18:41کتنی مقدار نہیں بیان فرمائی
18:43اور ایک صحابی سے مقدار ثابت ہو
18:45کیونکہ ایک مٹھی کے بعد وہ تراشدیا کرتے تھے
18:47اور صحابہ کبھی بھی اعلانیاں کوئی گناہ نہیں کریں گے
18:49کیونکہ وہ عادل تھے
18:51سب کے سب گناہ کوئی نہیں کرتے تھے
18:53اس کا مطلب یہ ہوا
18:54کہ یہ حدیث جو ایک مٹھی والی ہے
18:56وہ اس مجمل حدیث کا بیان بن گئی
18:59تو کم از کم ایک مٹھی داڑی کا رکھنا
19:01اس لئے جمہور کے نزدیک واجب ہے
19:02اور جب جمہور اس پر متفق ہے
19:04تو ان کے راستے سے ہٹ کر
19:05اپنا تفرد خائم کرنے کی کوشش کرنا
19:08انفرادیت ظاہر کرنے کی کوشش کرنا
19:10کہ سب ایک طرف اور میرا اشتہاد دیکھو ایک طرف
19:12یہ کمال نہیں ہوتا
19:14یہ بے کمالی کی دلیل ہوتی ہے
19:16کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
19:19کہ لا تجتمیع امتی علیہ دولالہ
19:21میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہوگی
19:23آپ ایک خشخشی داڑی کرلیں
19:25باقی جو جمہور اس کے اوپر ہیں
19:27کہ ایک مٹھی داڑی رکھنا واجب ہے
19:28آپ کہہ رہے ہیں واجب نہیں ہے
19:30تو جمہور تو اس طرف ہیں
19:31یہ تو کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہو سکتے
19:33لادم بات ہے کہ پھر آپ گمراہی کے اوپر ہیں
19:36مانیں
19:36اتبعو السواد العظم من شذر شذر فی النار
19:39بڑی جماعت کی پیروی کرو
19:41جو اس سے الگ ہوا
19:42وہ جہنم میں الیدہ کیا جائے گا
19:45یہ باب عقائد کے بارے میں
19:47کوئی داڑی کے بارے میں نہیں کہہ رہا ہوں
19:48باب عقائد کے بارے میں
19:49لیکن کم اس کے میں اتنا ثابت ہوا
19:51کہ نبی کریم نے فرمایا
19:52بڑی جماعت کی پیروی کرو
19:53اور فقہائے کرام کے واضح اقوال لکھے ہیں
19:56کہ جب کسی مسئلے میں
19:57علماء کرام کا اختلاف ہو جائے
20:00تو جس طرف میجورٹی ہوگی
20:01حق اسی طرف ہوگا
20:03اب دیکھ لیں آپ کے
20:04پندرہ سو سال کے اندر
20:05بڑے بڑے فقہہ
20:06سب نے یہی فرمایا
20:07کہ داڑی ایک مٹھی ہونی چاہیے
20:09داڑی بڑھنی چاہیے
20:10خشخشی کا تو
20:11کوئی جمہور قائل ہائی نہیں
20:13تو اب اپنے ایک تفرد قائم کرنا
20:16یہ ثابت کرنے کوشش کرنا
20:17کہ میں ہوں بڑا مشتہد
20:19باقی سب بے وقوف اور بددوں ہیں
20:20مجھے سی دین سمجھ میں آیا ہے
20:22یہ جارہ سمجھیں
20:23تھوڑا سا خدارہ اپنے حالت پر رحم کریں
20:26ایسا نہ ہو
20:26کہ آخرت میں شرمندگی ہو جائے
20:28ایک کالور ہمارے ساتھ مزید ہیں
20:31ان کی کال لیتے ہیں
20:32السلام علیکم
20:35السلام علیکم
20:42ایک بھائی نے کہا
20:43کہ ہماری کمپنی میں
20:44نو گھنٹے کی جوٹی ہے
20:46اور اس میں ایک گھنٹہ
20:47ریسٹ ٹائم ملتا ہے
20:48جس میں آپ کھانا کھالیں
20:49اور نماز وغیرہ پڑھ لیں
20:51ہمارے ہاں
20:52ٹین پرسنٹ ہی پبلک ایسی
20:54کوئیت کا کوئیسن تھا
20:55وہ کہتے ہیں
20:55ٹین پرسنٹ ہی ایسی ہوں گے
20:56جو ڈیوٹی ٹائم پورا کرتے ہوں گے
20:58لیکن میں کم از کم ایسا کرتا ہوں
20:59کہ میں
21:00ساڑھے آٹھ گھنٹے لگتار
21:02کام کر لیتا ہوں
21:02اور ریسٹ ٹائم میں
21:04میں نہیں جاتا ہوں
21:04ساڑھے آٹھ گھنٹے کام کر کے
21:06اور آدھے گھنٹے پہلے نکل جاتا ہوں
21:08اور کمیٹی ہمیں
21:09یہ جو کمپنی ہے
21:10اس نے واضح طور پر کہا ہے
21:11ہمیں کام چاہیے
21:12اب آپ جلدی چلے جائیں
21:13کوئی بات نہیں
21:14مسئلہ نہیں ہے
21:14تو میرے لیے
21:16میری سیلری کے جواز کا
21:17کیا حکم ہوگا
21:19دیکھیں آپ کے لیے
21:20بلکل جائز ہوگا
21:21کیونکہ آپ کے
21:21ڈیوٹی ٹائم
21:23حقیقتاً
21:23آٹھ گھنٹے ہے
21:24اور جبکہ
21:25کمپنی کے طرف سے
21:26آپ کو باقاعدہ
21:27کہہ دیا گیا ہے
21:27کہ آپ اپنا کام
21:28پورا کر کے جا سکتے ہیں
21:29اور آپ اپنے
21:30ریسٹ ٹائم کے اندر سے گویا
21:32کہ آدھا گھنٹہ
21:32بھی مزید دے رہے ہیں
21:33تو انشاءاللہ
21:34آپ کی سیلری بلکل ٹھیک ہے
21:36آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہے
21:37ایک بھائی نے فرمایا
21:38کہ اللہ کو
21:39معصوم بول سکتے ہیں
21:41کہ نہیں
21:41جی نہیں بول سکتے
21:42معصوم محفوظ
21:44یہ مخلوق کی صفات میں سے ہیں
21:46معصوم اسے کہتے ہیں
21:48کہ جس میں گناہ
21:49پیدا تو ہو سکتا تھا
21:50ممکن تھا
21:51لیکن اللہ تبارک و تعالی
21:53پھر اپنے کرم سے
21:54اس میں گناہ کو
21:55پیدا نہیں ہونے دیتا
21:56وہ معصوم ہے
21:57اور ہمارے نزدیک
21:58اہل سنت کے نزدیک
21:59یہ دو کے اندر
22:00بس یہ صفات ہیں
22:01ایک فرشتے
22:01اور دوسرے
22:02انبیاء و رسول
22:03یہ معصوم ہوتے ہیں
22:05اور ان میں
22:06اللہ گناہ ہی
22:06پیدا نہیں ہونے دیتا
22:07اس کا مطلب ہے
22:08کہ معصوم وہ ہے
22:09کہ جس میں
22:10کوئی گناہ
22:12پیدا نہ ہونے دے
22:13جبکہ پیدا ہونا
22:14ممکن تھا
22:15لیکن پیدا نہ ہونے دے
22:17تو اگر ہم
22:18اللہ کو معصوم کہیں
22:19تو یہ ثابت ہوگا
22:20کہ اللہ تعالی
22:20ماذا اللہ
22:21ثم ماذا اللہ
22:22گناہ پر
22:22گناہ
22:23اللہ کی ذات میں
22:24پیدا ہو سکتا تھا
22:25لیکن کسی نے
22:26اللہ تعالیٰ کو
22:27ایسا کر دیا
22:29کہ اب اللہ کی ذات میں
22:30گناہ پیدا نہ ہو
22:30تو کوئی اور ذات کا
22:32پھر اللہ تعالیٰ
22:33تعالیٰ سے
22:34زیادہ طاقتور ہونا
22:35ثابت ہوگا
22:35پھر وہ
22:36اللہ اس کو مانے
22:37کے نہ مانے
22:38بڑی خرابییں لازمیں
22:39تو اللہ کے لئے
22:40لفظیں معصوم
22:41استعمال
22:41نہیں کر سکتے ہیں
22:42ایک کولر
22:44ہمارے ساتھ ہیں
22:44السلام علیکم
22:46والیکم السلام
22:47اللہ کا بڑا کرام
22:49ایک چھوٹا سوال ہے
22:51ایک آدمی
22:51باہر کے ملک میں ہے
22:52وہ اپنی بیوی کو
22:53میسج کرتا ہے
22:54میں تجھے ایک طلاق دیتا ہوں
22:57پھر
22:57کسی رشتہ دار سے
22:58کو فون کر کے بتاتا ہے
23:00میں نے اپنے بیوی کو
23:01فارق کر دیا ہے
23:01پھر کسی اور رشتہ دار
23:03کو فون کرتا ہے
23:03میں نے اپنی بیوی کو
23:04طلاق دے دیا ہے
23:05اس سے ربا سب رشتہ دار
23:06کو بتاتا ہے
23:07کیا اسے ایک طلاق ہوئی
23:08یا زیادہ ہوئی
23:09جی اور
23:10بس یہی ہے میر بانی
23:11میں ارز کرتا ہوں
23:13دیکھیں جب کوئی طلاق
23:14دے دیتا ہے
23:16اور
23:16کسی کو
23:17اس کی خبر دیتا ہے
23:18اگر ارادہ
23:20نئی طلاق دینے کا ہے
23:21پھر تو
23:21جدیدی ہوگی
23:23اور اگر سابقہ
23:24طلاق کی خبر دینا ہی
23:25مقصود ہو
23:26تو چاہے لاکھوں کو
23:27خبر دے
23:28وہ ایک ہی طلاق
23:28شمار ہوگی
23:30کیونکہ طلاق
23:30جو ہوتی نے پہلے
23:31سمجھ لیجئے
23:32کہ طلاق
23:32انشاء کے قبیلے سے ہے
23:34خبر کے قبیلے سے نہیں ہے
23:36انشاء کے قبیلے
23:37کا مطلب کیا ہے
23:38کہ ایک شئے
23:39ایسی ہوتی ہے
23:40جو پہلے نہیں ہوتی
23:41مادوم ہوتی ہے
23:42ہم اس کو
23:42ادم سے وجود میں لاتے ہیں
23:45ٹھیک ہے نا
23:45تو یہ خرید و فروخت
23:46کا معاملہ بھی ایسا ہے
23:47کہ جیسے میں ہوں
23:48اور آپ سے کچھ چیز لے رہا ہوں
23:49خرید و فروخت
23:50ابھی نہیں ہے
23:51پھر میں کہتا ہوں
23:51میں نے آپ کو یہ بیچا
23:52اپنے کا میں نے خریدا
23:53تو یہ بعے ہو گئی
23:54خرید و فروخت ہو گئی
23:55ادم سے وجود میں آگئی
23:56نکاح بھی ایسا ہی ہوتا ہے
23:58طلاق بھی ایسی ہوتی ہے
24:00ٹھیک ہے
24:00تو جو طلاق ہے
24:02انشاء کے قبیلے سے
24:03جب یہ ادم سے وجود میں آئے گی
24:05تو طلاق ہوگی
24:05اور اگر ادم سے وجود میں نہ آئے
24:08تو پھر طلاق نہیں ہوگی
24:10کیونکہ اب یہ خبر بنے گی
24:11پھر انشاء والا معاملہ ہی نہیں ہے
24:13تو آپ سمجھ گئے
24:14کہ ایک شخص نے اپنے بیوی سے کہا
24:16میں نے تجھے طلاق دی
24:17یہ ادم سے وجود میں آگئی
24:19طلاق واقع ہوگئی
24:20پھر اس نے رشتہ دار کو کہا
24:21کہ میں نے اپنے بیوی کو طلاق دے دی ہے
24:23تو یہ ادم سے وجود میں تو نہیں آئی
24:25بلکہ وجود میں آنے والی چیز کی خبر دی
24:27تو جب انشاء نہیں پایا گیا
24:28تو جدید طلاق ہوگی ہی نہیں
24:30تو خلاص ایک کلام یہ ہے
24:32کہ مزید طلاقیں نہیں ہوں گی
24:34ایک بھائی نے فرمایا
24:36کہ ہم باہر کے ملک میں ہوتے ہیں
24:37ہماری مسجد کے اندر
24:39جمعہ میں انگریزی میں خطبہ ہوتا ہے
24:41پہلے خطبے میں
24:42تھوڑا سا ایربیک میں
24:43اللہ تعالیٰ کی حمد وغیرہ بیان کر دیتے ہیں
24:46باقی ٹوٹل جو خطبے ہوتے ہیں
24:48دونوں کے دونوں انگلیش میں کرتے ہیں
24:49ایسی جگہ پر جمعہ پڑھنے میں
24:52کوئی حرج ہے یا نہیں ہے
24:55دیکھیں افضل اور اولا
24:56ایربیک میں یہ خطبہ ہے
24:57یہی سنت متوارثہ جاری و ساری ہے
24:59اس لئے آپ possible ہو
25:01تو ہماری یہ کلپ سنوا دیجئے گا
25:03پروگرام سنوا دیجئے گا
25:05ہم کمیٹی سے گزارش کرتے ہیں
25:06کہ جو ایربیک میں خطبہ پڑھنے کی
25:09سنت متوارثہ جاری ہے
25:11سنت متوارثہ مطلب
25:13سنت مانے طریقہ
25:14اور متوارثہ مانے
25:16کہ وہ سینہ بسینہ جو منتقل ہوتا چلا آیا ہے
25:19جب اسلام عرب سے نکل کر
25:21عجمیوں کے اندر پھیلا
25:22تو کہیں ایسا نہیں ہوا
25:24کہ ان کو انہی کے زبان میں خطبہ پڑھنے کا حکم دے دیا گیا ہو
25:27سب ایربیک میں ہی خطبہ پڑھتے رہے
25:29یہی سنت متوارثہ جاری و ساری رہی
25:32اگر آپ اس کو چینج کر دیں گے
25:34تو اب بچوں کو اب نہیں پتا ہوگا
25:35کہ کیا معاملہ ہوا کیا نہیں
25:37اور اسی طرح ہر شخص پر کوئی نہ کوئی نئی چینج کر کے
25:40اپنے دین کی اصلی شکل کو ختم کر دیتا ہے
25:43اس لئے اس کو اصلی شکل پر باقی رکھنا بہت ضروری ہے
25:46تاکہ آپ کا تعلق اصل دین کے ساتھ
25:48اور اکابرین کے ساتھ قائم و دائم رہے
25:50لہذا گزارش یہ ہے
25:52کہ تھوڑا سا ایربیک ضرور آپ دونوں خطبوں کے اندر پڑھ لیں
25:55تاکہ ایربیک میں بھی ہو جائے
25:56اور پھر آ چلو جو بچے سامنے ہیں
25:58وہ چاکہ کچھ چیزیں سمجھ لیں
25:59تو اس میں انگلیش کی عام زیفی آپ کر سکتے ہیں
26:02لیکن خالصتاً انگلیش میں پڑھنا
26:05اور ایربیک کو چھوڑ دینا
26:07یہ سنت متوارثہ کو ترک کرنا ہے
26:09جو خلاف سنت اور مکروض ضرور ہوگا
26:11لیکن اس کے باوجود
26:12اگر ٹوٹل انگلیش میں خطبے ہوتے ہیں
26:15تو بہرحال جمعے کے قیام کی
26:18یا جمعے کے درست ہونے کی شرط میں سے خطبہ بھی ہے
26:21اگر خطبہ نہیں ہوگا جمعہ نہیں ہوگا
26:23تو خطبہ کسی بھی زبان میں ہو
26:25بہرحال وہ خطبے کی شرط پوری ہو گئی
26:27اور یہ جمعہ ہو جائے گا
26:29اور آپ کا یہاں جمعہ ادا کرنا بھی
26:31بلکل درست ہے
26:32ایک مختصر مزید بریک لیں گے
26:35ہمیں یقین ہے ہمارے ساتھ رہیں گے
26:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:39ایک بھائی نے یوکس ایک کوئسن بھیجا تھا
26:42کہ ہمارے یہاں لوگ احتیاط نہیں کرتے
26:44مرغی یا بکری کا گوشت
26:46مشین کا ہے
26:48ہاتھ کا زبیحہ ہے
26:49مسلم کا ہے غیر مسلم کا ہے
26:51بسم اللہ پڑی ہے یا ریکارڈنگ ہے
26:53وہ گوشت استعمال کر رہے ہوتے ہیں
26:55تو ان کا گوشت کھانا
26:57اور ان کا یہ گوشت کا تحفہ قبول کرنا
26:59کیسا ہے
27:01دیکھیں بدگمانی نہیں کرنی چاہیے
27:03آپ کے اطراف میں ہو سکتا ہے
27:04کہ ایسا ہو کہ کچھ ایسے لوگ موجود ہوں
27:06جو کسی قسم کی پرواہ نہیں کرتے ہیں
27:08لیکن میرے پرسنل کانٹیکٹ میں
27:10سیکڑوں ایسے لوگ ہیں
27:11جو بڑی احتیاط کے ساتھ
27:12اور ہر چیز کا اچھی طریقے سے خیال کرتے ہیں
27:15تو بالفرض اگر ایسے غیر محتاط لوگ ہیں
27:17تو پھر ان کا گوشت لینے میں آپ احتیاط کریں
27:19کہ جو برملہ خود ظاہر کر رہے ہیں
27:29تو قبول نہ کریں
27:31نہ ان کی کوئی بھیجیوی بریانی وغیرہ
27:33جس میں گوشت موجود ہے کھائیں
27:34کیونکہ وہ پرواہ ہی نہیں کرتے ہیں
27:36اور جو باقاعدہ پرواہ کرتے ہیں
27:38ان میں کوئی بلکل مسئلہ نہیں ہے
27:39اور جن کے بارے میں آپ کو پتہ نہیں
27:41کہ یہ پرواہ کرتے ہیں کہ نہیں کرتے ہیں
27:43تو فرض ہے کہ حسن زن قائم کر کے
27:45ان کا گوشت آپ بلکل کھا لیں
27:46وہاں آپ کو تحقیق کی بھی حاجت نہیں
27:48بلکہ آلہ حضرت نے فرمایا
27:50اگر آپ تحقیق کریں گے
27:51تو بس اوقات
27:53میزبان کی دل آزاری کا سبب بنے گا
27:55آپ گناہ گار ہوں گے
27:56اس لئے بس مسلمان آپ کو کھانا کھلا رہا ہے
27:59بغیر تحقیق کی آپ کھانے
28:01ہمارے پاکستان میں بھی یہی رول لاغو ہوتا ہے
28:03ہم شادی بیاں میں جاتے ہیں
28:05گھروں کے اندر جاتے ہیں
28:06کیا ہمارے یہاں کتوں کی گوشت نہیں کھلا رہے
28:08گدے کے گوشت کھلا رہے
28:09چوہوں کے گوشت کھلانا ثابت ہے
28:11اور پتہ نہیں کیا کیا گند بلا ہو رہے ہیں
28:13تو کیا اس کے مطلبے ہیں
28:14ہم ہر ایک سے انویسٹیگیشن کریں
28:16ہم یہاں پر نہیں کرتے
28:17اسی حسنظن کے ساتھ
28:18کہ ہمارا مسلمان بھائی ہے
28:19اس نے یقیناً حلال ہی
28:21اور صحیح زباہ کروا کر ہی لایا ہوگا
28:23یہی حسنظن آپ کو وہاں پر بھی قائم کرنا ہے
28:26بترتیب جیسے میں نے بتایا
28:27جواب ایک دو دفعہ
28:29یوٹیوب پر اور سن لیجئے گا
28:31ایک بھائی نے فرمایا
28:32کہ میں ایک بین الاقوامی
28:34آن لائن ای کامرس پلیٹ فارم پر
28:36ڈیجیٹل پروڈکٹس سیل کرنے کا کاروبار کرتا ہوں
28:39میرا کام ڈیجیٹل گرافک ڈیزائنز اور آرٹ ورک کا ہے
28:43یہ کہتے ہیں آج کل کچھ غیر مسلمز کے لیے
28:46ان کی مذہبی کتاب بائبل کی آیات پر مشتمل
28:51کچھ ڈیزائنز کا ایک بندل بنا کر فروخت کیا جا رہا ہے
28:55اور وہ ہوتا یہ ہے کہ وہ اس کو خریدتے ہیں
28:57اور اس میں پھر آیات اپنے شٹ وغیرہ پر چسمہ کرواتے ہیں
29:00یا دیگر چیزوں پر پرنٹ کرواتے ہیں
29:02اس کے مجھے کافی آرڈر مل رہے ہیں
29:04تو کام کا حکم کیا ہے
29:06خلاصے کلام یہ کہیں بتا رہے ہیں
29:07کہ کیا کسی دوسری مذہبی کتاب کی کوئی آیت وغیرہ
29:11وہ میں پرنٹ کر کے دے سکتا ہوں
29:14یعنی اس میں گناہگار ہوں گا یا نہیں ہوں گا
29:16دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
29:18کہ جو سابقہ آسمانی کتب ہیں
29:21حدیث یہی کہتی ہے
29:22تعلیم شرع یہی ہے
29:24کہ جس شکل میں وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئیں
29:26ان پر ہمارا ایمان ہے
29:28کہ وہ اللہ تعالیٰ کا کلام ہیں
29:30آسمانی کتابیں ہیں
29:31اس کا ہم عدب کریں گے
29:32لیکن چونکہ بقیہ آسمانی کتابیں
29:36انسانی تصرفات سے محفوظ نہ رہ سکیں
29:38اس لئے ان میں چینجنگ وغیرہ آگئی ہے
29:41اب جو آیت آپ کے سامنے آئی ہے
29:43کہ اس کو پرنٹ کرنا کچھ پتہ نہیں
29:44کہ واقعی یہ اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آیت ہے
29:47یا اس میں انسانی تصرف ہے
29:49چونکہ یہ ڈاؤٹ فل ہے
29:50لہٰذا آپ اگر پرنٹ کرنا چاہیں
29:52تو بلکل کر سکتے ہیں
29:53بس اتنا ضرور دیکھ لی جائے گا
29:55کہ اس کا کوئی مضمون
29:57آپ کے اسلام کی تعلیمات کے خلاف نہ ہو
30:00مثال کے طور پر ایک ایسی
30:01کوئی کس نے کہا یہ آیت چسمہ کر دو
30:03اور وہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:05کے خلاف ایک مضمون پر مشتمل ہو
30:07تو یہ تو پوسیبل ہی نہیں ہے
30:08کہ کسی آسمانی کتاب میں
30:10ہمارے نبی کے خلاف بات آ جائے
30:11ایسی چیز آپ نہیں کر سکتے ہیں
30:13باقی آپ کرنا چاہیں
30:14تو اس کی گنجائش نکلے گی
30:16ایک بہن نے فرمایا
30:18کہ میری ایک ایرابی فرینڈ ہے
30:20یعنی عربی دوست ہے
30:21اس کی بلی کو لنگس پرابلم ہو گیا ہے
30:24تو کیا اس کے علاج کے لیے
30:27میں صدقی کے رقم دے سکتی ہوں
30:29کہ نہیں
30:30یعنی اس کا مطلب ہمارا گمان یہ ہے
30:32کہ اس عربی عورت نے کہا ہوگا
30:34بھئی میری بلی کو لنگس پرابلم ہو گیا
30:35میری کچھ مدد کرو
30:36تاکہ میں اس کا علاج کروا دوں
30:38تو اس کو یہ صدقی کے رقم دے سکتی ہیں
30:40کہ نہیں
30:40تو نہیں دے سکتی ہیں
30:42وہ جس کی کہیں ہیں
30:43پہلی بات تو یہ کہ
30:44انسان زیادہ مستحق ہے
30:45مسلمان زیادہ مستحق ہے
30:47کہ اس کی مدد کی جائے
30:48ہزاروں لوگ بچارے
30:49کڈنی پرابلم کے اندر دیگر ہیں
30:51بلیوں کی آپ خدمت کریں
30:53اور انسان مر جائے
30:54گھر کا کفیل مر جائے
30:55تو آپ سے میدان معاشر میں پوچھا جائے گا
30:57لہذا آپ کوشش کریں
30:58کہ ایسے لوگوں کو تلاش کریں
30:59مسلمان ہیں
31:00اور وہ ایسی پرابلم کے شکار ہیں
31:03اپنے صدقات ان کو دیں
31:04یہ بلیوں کے لنگس کا پرابلم کروانا
31:06علاج کروانا آپ کا ہیڈک نہیں ہے
31:08دوسری بات یہ ہے
31:09کہ ایک عربی عورت
31:10لازم عربی
31:11ما شاء اللہ عرب لوگ تو
31:12اچھا پیسہ رکھتے ہیں
31:13اسے ایسی کونسی پرابلم آگئی
31:15کہ بلی کے لنگس کا علاج کروانے کے لئے
31:17وہ آپ سے ایک عجمی سے مدد مانگنا شروع ہو گئی
31:20تھوڑا سا ہوشیار ہوں
31:22میں مطلب
31:24کچھ نیگٹیف نہیں کہنا چاہتا
31:26لیکن میں آپ کو بتاتا ہوں
31:27کہ میں ایک مقدس مقام پر تھا
31:29تو ایک لینڈ کروزر میرے پاس آ کر رکھی
31:31ایسی لینڈ کروزر
31:32کہ اس کی ابھی سیٹوں کی جو
31:34پنی ہوتی ہے نا
31:35چڑھی ہوئی پلاسٹک
31:36وہ تک نہیں اتری تھی
31:37ایک عرب شخص اس میں بیٹھا تھا
31:45اور آپ پیٹرول ڈلوا دیں
31:47اور خدا کی قسم اگر میں جھوٹ بول رہا ہوں
31:49اللہ مجھے جہنم میں ڈالے
31:51تو میرے دل میں خیال آیا
31:52میں ابھی ہوتل میرا قریب تھا
31:55میں نے کہا اچھا میں آتا ہوں
31:55میں چلا تو پتہ نہیں میرے دل میں خیال آیا
31:57کہ نہیں یہ صحیح نہیں کہہ رہا
31:58میں چلا گیا
32:00بعد میں میں افسوس کرتا رہا
32:01کہ یہ اتنا مقدس مقام تھا
32:03ایک عرب ایک آدمی تھا
32:04اس نے مجھ سے مدد مانگی
32:05مجھے مدد کرنی چاہیے تھی
32:07تو میں افسوس کرتا رہا
32:08پھر میں ایک اور کام سے نکلا
32:10روڈ کروس کر رہا تھا
32:11ایک اور لینڈ کروزر آئی
32:12اس وہ رک گئی
32:13اور مجھے راستہ دیا
32:15اس میں ایک ایروک بیٹھا ہوتا
32:16اس نے یوں مجھے عدب سے کہا
32:17میں بڑا حیران ہوا
32:18کہ میرا اتنا عدب کر رہا ہے
32:20میرے ساتھ آکے رکھا
32:21شیشہ نیچے کیا
32:22یہ دوسرا آدمی تھا
32:23بلکل بہنی وہی جملے کہے
32:25کہ میں فلان جگہ سے آیا تھا
32:26اس کے ساتھ تو بچی بھی بیٹھی تھی
32:28اس کے ساتھ
32:28اور کہا کہ آپ مجھے پیٹرول ڈالوا دیں
32:30جھوٹ بولوں
32:31تو اللہ مجھے جہنم میں ڈال دے
32:32میں سر پکڑ کر رہے گیا
32:34پھر میں نے جب مقامی لوگوں سے
32:36معلوم کروں نے بتایا
32:37کہ یہ تو بہت فراد چل رہا ہے
32:38کہ یہ اسی طرح عجمعوں کی
32:39ایموشنل سے فائدہ اٹھاتے ہیں
32:41ان کے جذبات سے
32:42کیونکہ ہم عرب سے متاثر ہوتے ہیں
32:44ان کے ایرابک سے متاثر ہوتے ہیں
32:46پیسہ نکال کر دے دیتے ہیں
32:47اور اس طریقے سے
32:48لوٹ مار کے سلسلہ جاری ہے
32:49تو ہو سکتا ہے
32:50کہ یہ جو مجھے نظر آ رہا ہے
32:51ایسے ہی ہے
32:52اتنے بچے اور بھولے نہ بنیں
32:54انسانوں کو دیں
32:55مسلمانوں کو دیں
32:56پاکستان کے اندر بیچارے
32:57لوگوں کے علاج کے پیسے نہیں ہیں
32:59لوگ مر رہے ہیں
33:00ادھر پیسے بھیج دیں
33:01خدا رہا ایسی چیزوں کے اندر
33:02پیسہ نہ لگائیں
33:03ایک بہن نے فرمایا
33:04کہ میں نے بچوں کا سونا
33:07قرض لے لیا
33:08اپنا قرض اتارنے کے لئے
33:10اور وہ جب میں نے سونا بیچا
33:12تو وہ ڈبل قیمت میں
33:13انہیں اچھی قیمت کے اندر بکا ہے
33:14تو اب میں اپنے بچوں کو
33:16وہ سونا گول واپس کرنا چاہتی ہوں
33:18تو جتنے کا بکا تھا
33:19اس قیمت کے حساب سے دوں
33:21یا جو موجودہ قیمت چل رہی ہے
33:23اس حساب سے دوں
33:24یا گولی واپس کروں کیا کروں
33:27دیکھیں پہلی بات تو یہ
33:28کہ نابالگ اگر بچے تھے
33:30تو ان کا مال والدین
33:32شدید ترین ضرورت کے بغیر
33:34استعمال نہیں کر سکتے ہیں
33:36اگر شدید ترین ضرورت نہیں تھی
33:38تو آپ کے تصرف جائز نہیں تھا
33:40اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں
33:41بہرحال واپس تو آپ کو کرنا ہی ہوگا
33:43لیکن تصرف پر بھی توبہ کریں
33:45اور شدید ترین ضرورت تھی
33:46تو بہرحال
33:47اگر آپ نے بطور قرض لیا تھا
33:49تو یاد رکھیں
33:49کہ جو موزونی مقیلی اشیاء ہوتی ہیں
33:52موزونی انہیں کہتے ہیں
33:54کا وزن کر کے لیتے دیتے ہیں
33:55جیسے سونا چاندی
33:56مکیلی انہیں کہتے ہیں
33:57جنہیں برطن وغیرہ سے
33:58ناپ کر لیا دے جاتا ہے
34:00جیسے گندم وغیرہ
34:01بوریوں یا کنستروں سے ناپتے ہیں
34:02ان کو جب آپ بطور قرض لے کر
34:04واپس کرتے ہیں
34:05تو انہی کی شکل میں دینا ہوتا ہے
34:07یعنی گول لیا ہے
34:08تو گول کی شکل میں
34:09پیسے کی شکل میں نہیں
34:10اب چاہے قیمت اوپر نیچے
34:12کتنی ہی ہو گئی ہو
34:13جتنا وہ گول تھا
34:15فرض کر لیے دس طولہ تھا
34:16تو دس طولہ گول
34:17اپنے بچوں کے لیے
34:18آپ کو رکھنا ہوگا
34:19چاہے قیمت کئی گناہ بڑھ گئی ہو
34:21یا کئی گناہ کم ہو گئی ہو
34:23آپ کو گول کی شکل میں ہی
34:24واپس کرنا ہوگا
34:25ایک بھائی نے فرمایا
34:27کہ اگر بچہ کسی عورت کا دودھ پیے
34:29اور فوراں دودھ باہر نکال دے
34:31تو ردعہت ثابت ہوگی یا نہیں
34:34دیکھیں اس میں یہ دیکھا جائے گا
34:36کہ وہ دودھ میدے تک پہنچا تک ہے نہیں
34:38بعض وقت سوتا
34:39حلق تک پہنچا
34:40اگدم حلق میٹکا
34:42اور اس نے دودھ نکال دیا
34:44مو سے ہی
34:44اگر کنفرم یہ ہے
34:46عورت کو یقین ہے
34:47کہ اندر نہیں اترا
34:48تو ردعہت ثابت نہیں
34:49لیکن اگر جس کو ہم وومیٹنگ کہتے ہیں
34:51کہ اندر اتر گیا
34:52اور پھر بچے نے اندر سے دودھ نکالا
34:54وہ چاہے آپ کو ایسا لگے
34:56کہ سارا نکال دیا ہے
34:57لیکن چونکہ وہ اندر چلا گیا ہے
34:59اور اس کا یقین تھوڑا بہت جس تو اندر رہے گا
35:01تو اس سے جزئیت اور معادیت کا تعلق قائم ہو جاتا ہے
35:05یعنی وہ اس عورت کا جز بن جائے گا
35:07اس کا کچھ حصہ بن جائے گا
35:09گویا کہ حرمت ردعہت ثابت ہو جائے گی
35:12تو اب دونوں کو دیکھ لیں
35:13کہ کس طرح وہ دودھ نکلا تھا
35:15ایک بھائی نے کہا
35:16یہ شیر کے بارے میں کیا حکم ہے
35:17کمال کا شکوہ کیا
35:19آج مسجد میں خدا نے
35:21صرف مانگنے ہی آتے ہو
35:23کبھی ملنے بھی آیا کرو
35:24کیا حکم شرع ہوگا
35:26مجھے نہیں پتا یہ کس کا شیر ہے
35:28لیکن میں سب سے قطع نظر اگر دیکھوں
35:30تو انتہائی آوار اگرد قسم کا شیر ہے
35:31بیکار قسم کا شیر ہے
35:33کمال کا شکوہ کیا
35:34پہلی بات ہے کہ
35:35اللہ تعالی کیوں شکوہ کرے گا
35:36اور کس سے شکوہ کرے گا
35:37اور آپ نے کہاں سے سنا
35:39خامہ خامہ ایک تخیلات کو
35:41حصی شکل دے کر
35:42ایسے بیان کرنا
35:43کہ لوگ اس میں یہ سمجھیں
35:45کہ شاید اللہ تعالی نے خلام فرمایا
35:46یہ بالکل غلط چیز ہوتی ہے
35:48دوسری بات یہ ہے
35:49کہ مسجد میں صرف مانگنے آتے ہو
35:51کون مانگنے آتا ہے
35:52سب نماز پڑھنے کے لئے جاتے ہیں
35:54پھر بعد میں دعا مانگتے ہیں
35:56جو سنت مبارکہ ہے
35:57اور عین سنت ہے
35:58یہ مانگنا تو کوئی برا نہیں ہے
36:00تو پھر اس کے اوپر
36:01اوبجیکشن کیسے ہو سکتا ہے
36:02یہ ایک الزام
36:04ایک بہتان اللہ تعالی پر لگایا گیا
36:06اور تیسرا کبھی ملنے بھی آیا کرو
36:08اللہ سے ملاقات کا کیا مطلب ہے
36:10نماز ہی تو ایک ملاقات کا ذریعہ ہے
36:12تو ملنے تو آ رہے ہیں
36:14ملاقات ہی تو کر رہے ہیں
36:15مولا علی کررم اللہ وجہہ القریم
36:17ارشاد فرمائے کرتے تھے
36:18کہ جب میں چاہتا ہوں
36:19کہ اپنے رب سے باتیں کروں
36:21میں نماز پڑھتا ہوں
36:22اور جب میں چاہتا ہوں
36:23کہ میرا رب مجھ سے ہم کلام ہو
36:24تو میں قرآن پاک پڑھتا ہوں
36:26تو یہی تو ملاقات ہوتی ہے
36:27تو یعنی ایس قسم کے شیر جو ہیں
36:29یہ سوچل میڈیا بے بڑے چل رہے ہوتے ہیں
36:31ہمارے بیچارے نادان قسم کے لوگ
36:33جو کسی کا تجزیہ نہیں کر سکتے
36:35احتساب نہیں کر سکتے
36:36ان کے پاس شریعت کا علم نہیں ہوتا
36:38ان سے اقدم متاثر ہو جاتے ہیں
36:41اور بڑی اچھی بات کہ یہ آ رہی ہے
36:42وہ پچاسوں کو بھیج دیا
36:43غلط فہمیاں پیدا ہو رہی ہیں
36:45اللہ سے لوگ بدزن ہو رہے ہیں
36:46میری گزارش خدا کے واسطے
36:49خاص طور پر اپنی جنگ جرنیشن سے
36:51آپ مذہب کو
36:52اللہ تعالیٰ کو
36:53فرشتوں کو
36:54رسولوں کو
36:55پاک و صاف رکھیں
36:56اب ویسے دنیا کے شیر بنا لیں
36:57دیگر کر لیں
36:58پتہ بھی نہیں چلے گا
36:59آپ کا ایمان نکل جائے گا
37:01اور پتہ بھی نہیں چلے گا
37:02اور یہ کوئی
37:03میں ایسی بات نہیں کہہ رہا ہوں
37:04کہ آپ نے ہر وقت یہ ڈراتے ہیں
37:06کفر سے
37:06کیا اتنا معمولی ہے ایمان
37:09جی
37:10معمولی نہیں ہے
37:11لیکن جا سکتا ہے
37:12اور یہ میں نہیں کہہ رہا ہوں
37:13آپ کے نبی فرماتے ہیں
37:14کہ بعض وقت انسان
37:15اپنی زبان سے
37:17ایک کلمہ نکالتا ہے
37:18یا ایک جملہ نکالتا ہے
37:20اور اسے اس کی قباحت
37:21کا احساس بھی نہیں ہوتا
37:22لیکن یہی جملہ
37:23اس کے لئے جہنم میں
37:24داخلے کا سبب بن جاتا ہے
37:26کریں
37:26اپنے نبی پر
37:27اوبجیکشن کر سکتے ہیں آپ
37:28یہ معمولی چیزیں نہیں ہوتی
37:30کہ آپ کہیں
37:47ایسا تغیر پیدا ہوگا
37:49اقائد کے اندر
37:50رحمت کونین
37:51قرب قیامت کے علامات میں
37:52بیان کر رہے ہیں
37:53اس لئے اللہ سے ڈریں
37:54اور جو بات سمجھائی جائے
37:55اس کو
37:56انا کا مسئلہ نہ بنا لیں
37:57زد نہ بنا لیں
37:58اور اس کے خلاف
37:59جانے ہی کوئی
38:00اپنا شعار نہ بنا لیں
38:01ورہا نقصان آپ کا ہے
38:02ہمارا نہیں ہے
38:04اب چونکہ پرگرام کے وقت
38:05تقریباً ختم ہو رہا ہے
38:06انشاءاللہ
38:06نیکسٹ
38:07فرائیڈ اگر زندگے رہی
38:09تو آپ سے ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
38:10آپ ہمارے لئے دعا کریں
38:12ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
38:13کہ اللہ تبارک و تعالی
38:15شریعت کو مقدم رکھنے
38:17اور اس کی روشنی میں ہی
38:18اپنے تمام طرف فیصلے
38:20اپنے سوچوں فکروں
38:21اور کاموں کے انجام
38:22کو پرخنے کی توفیق
38:23اتا فرمائیں
38:23آمین
38:24وآخر دعوانا
38:25ان الحمدللہ رب العالمین