- 1 hour ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal - Solution of Problems - 14 February 2026 - ARY Qtv
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Mera dill maqam eh habib hai
00:07I'udhu billahi min shaytanirajim bismillahirrahmanirrahim
00:13Khawatiin hu huzrat assalamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu wa maqfiratuhu
00:18Vagram haqam shariyat hai
00:20Or fiqh hanafi se mutalqa masail ke saat hazir hai
00:22Kuchh offer questions hai
00:24Kishi bhai nai puchha hai
00:25Kishi sallallahu ala muhammad
00:28Kia ye pura duru dhu paak hai
00:29Jee pura dhu paak se murad
00:32Que ek pura mukambal mefum
00:34Jo dhu dhu se murad hota hai
00:36Voh hahasil ho jai
00:37Dhu dhu kiya hota hai
00:39Kishi sallallahu ala wa sallam ke liye rachmati ki dhu'a kerna
00:44So sallallahu ala muhammad
00:48Ka muntab e Allah
00:49Muhammad per rachmati nazil fərma
00:52Ye muntab
00:53Is lihaat ce to bilkul sahih hai
00:55Lekin ہم اکثر یہ کہتے ہیں
00:57Que koشش کریں
00:57Que nabi kareem sallallahu ala sallam ki
01:00Aal-e-mubarak
01:01Or ashaab per bhi ho
01:02To bhot best best hai
01:03To sallallahu ala muhammadiyun
01:06Wa alihi wa barik wa sallim
01:08Ya alihi wa sahbihi wa barik wa sallim
01:11Bہت اچھا ہے
01:12Toharaa esko tawwil ker liya jaya
01:13Ek bhai نے کہا
01:15Que social media per
01:16Reels وغیرہ میں
01:17Dekh-dekhkar
01:18Vazائf اختیار کرna
01:19Kaisa hai
01:20Koii کہتا hai
01:21Que اتنی بار پڑھ لو
01:22Toh dholat hi dholat ہوگi
01:23Koii کہتا hai
01:24Bڑی برکت ہوگi
01:25Koii کہتا hai
01:25Jinnat mil jayegi
01:26Hukum kia
01:27Dekhain
01:28Aaj kal
01:29Aap ko pata hai
01:30Que
01:30Lohg kisī bhi طریقے
01:32Se chahate hai
01:33Que log
01:33Hemari طرف
01:34Metوجh hon
01:34Voh like
01:35Karein
01:36Voh bhas click
01:36Karedein
01:37Usse earning
01:38Ke chanses
01:38Hotei hai
01:39Iske liye
01:39Phr log
01:39Dien ko bhi
01:40Nye chouڑتے
01:40Dodo
01:41Akaun binaی
01:42Hotei
01:42Aik peh
01:42Shaitan
01:43Naachara ہوتا ہے
01:44Dueserye پہ
01:44Dieny معاملات
01:45Đal رہے ہوتے ہیں
01:47Bغیر معلومات کے
01:48Takaik bz kisی بھی طریقے سے
01:49Lohg
01:49Hemari طرف آئیں
01:50Earning ہو جائیں
01:51Lhasa
01:52Sosial media
01:52Pert
01:53Dalii gai
01:53Chis
01:53Co
01:54Me
01:54Tau
01:54Maito
01:55Allah
01:55Saba
01:55Kis
01:56Saba
01:56Ghalit
01:56Lekin
01:57Qabal
01:58Aitimaad
01:58Houn
01:58Yeh
01:59Bhi
01:59Thik
01:59Nye
01:59Is
02:00Is
02:00Is
02:02Tarih
02:03Voh
02:04Dولat
02:04Hie
02:04Dولat
02:04Milti
02:13Takaik p'dھے
02:13اور
02:14Dکھائے
02:14لوگوں کو
02:15کہ کتنی دولت آئی
02:16یہ سب اس طرح
02:17کچھ نہیں ہوتا
02:18جو
02:18اللہ تعالیٰ
02:18نے آپ کی
02:19تقدیر میں لکھا ہے
02:20آپ وظیفہ اختیار
02:22کریں نہ کریں
02:22وہ ضرور ملے گا
02:24ہاں
02:24چونکہ
02:25وسیلہ اختیار کرنا
02:26نبی کریم
02:27صلی اللہ علیہ وسلم
02:28کی سنت ہے
02:29لہذا اگر
02:30کوئی برکت کے لئے
02:30وظیفہ پڑھا
02:31تو منع بھی نہیں
02:32لیکن کوشش کریں
02:33کہ وہ
02:33مستند
02:34ذرائع سے ثابت
02:35شدہ ہو
02:36آپ میری کتاب
02:37قرب الہی لے لیں
02:38اس میں ایسے
02:38سنت سے ثابت
02:40بہت سارے وظیفہ ہیں
02:41کہ آپ پڑھیں گے
02:42تو انشاءاللہ
02:42گیارہ اس میں
02:43وظیفے لکھیں
02:44رسکو بڑھانے کے
02:45سلسلے میں
02:45بہت بیسٹ ہیں
02:46سب کے سب
02:47اکابرین سے ثابت ہیں
02:48تو ان کو
02:49اختیار کر لیں
02:50یا کوئی بھی
02:50ایسی کتاب سے
02:51آپ پڑھیں
02:52یا کسی
02:52عالم سے لیں
02:53تو بیسٹ ہے
03:03سبزی لینے کے لیے
03:04وہ آج کل
03:05ہمارے کراچی میں
03:06ای چلان چل رہا ہے
03:07تو ایک دفعہ
03:07پولیس والوں نے
03:08روکا جب چیک کیا
03:09تو اتنے چلان
03:11ہو چکے تھے
03:11کہ بیالیس ہزار
03:12روپے بن گئے تھے
03:14تو بابا نے کہا
03:15کہ بھائی بیالیس ہزار
03:16کی تو میری
03:16موٹر سائیکل نہیں
03:17موٹر سائیکل رکھو
03:18مجھے وقت
03:19گھر تک چھوڑو دو
03:20تو پولیس والوں نے
03:21ان کو کہا
03:21کہ چلیں اچھا
03:22پولیس سائیکل لے جائیں
03:23اب سوال یہ کر رہے ہیں
03:24کہ کیا
03:25اس طرح
03:26پولیس والوں کا
03:27چھوڑنا
03:27کیا جائز ہے
03:29اور اس کا
03:29ووال
03:30کس پر ہوگا
03:31یعنی گورنمنٹ کو
03:32پیسے نہیں پہنچے
03:32وغیرہ وغیرہ
03:33دیکھیں جو
03:34یہ چلان ہے
03:35اس میں
03:35اگر آپ نے دیکھا ہو
03:37تو خود گورنمنٹ
03:38اور جو متعلقہ
03:39ادارے ہیں
03:39انہوں نے کہا ہے
03:40کہ چونکہ یہ
03:41نئی چیز آئی ہے
03:42ابھی لوگ اس کے
03:43عادی نہیں ہیں
03:44تو جو پہلی مرتبہ
03:45پکڑا جاتا ہے
03:46تو اکثر
03:47اس کو ریلیف
03:47دیا جاتا ہے
03:48اور چھوڑ دیا جاتا ہے
03:49کہ آئندہ
03:50آپ خیال کیجئے گا
03:51لہذا ان پولیس والوں
03:52نے اگر اسی طرح
03:53کے کسی قانون کے
03:54تحت چھوڑا ہے
03:54تو پھر تو
03:55کوئی مسئلہ نہیں ہے
03:56وہ بزرگ تھے
03:57اور پھر بچارے
03:58موڈر سائیکل
03:59ان کی بلکل
04:00لے لی جائے
04:00تو کیا کرے گا آدمی
04:01تو اس طرح
04:03قانونی ریایت
04:04کو ملحوظ رکھ
04:05کرگر چھوڑا گیا ہے
04:06تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
04:07ہاں اگر کوئی
04:08اسٹرکلی حکم ہوتا
04:10اور پھر وہ
04:10قانون کے خلاف
04:12جا کر کرتے
04:13پھر بھی بزرگ پر
04:14تو کوئی وبال نہیں تھا
04:15ان کے اوپر تھا
04:16لیکن امیوی طور پر
04:17ایسا نہیں ہوتا ہے
04:17تو اس لیے
04:18اس ریایت سے
04:18فائدہ اٹھانے میں
04:19حرج نہیں ہے
04:20ایک کالر ہمارے ساتھ
04:22پہلے کال لیتے ہیں
04:23السلام علیکم
04:24سلام علیکم
04:25سلام علیکم
04:25میں نے
04:26دو سوال پوچھنے ہیں
04:28جی بٹا پوچھیں
04:28میں نے پہلا سوال ہے
04:30کہ ایک دو
04:31طلاقیں ہوئیں
04:32اور عددت
04:33ختم ہوگئی
04:34تیسری طلاق
04:35عددت کے بعد
04:36لکھی ہی عددت کے بعد
04:37گئی
04:38تو کیا وہ
04:38مانی جائے گی
04:39اس کے خشریح
04:40حیثیت ہوگی
04:41اور
04:42اور
04:42اور اگر
04:44دو طلاقیں دی ہیں
04:46ایک طلاق دی ہے
04:47اور رجوع نہیں کیا
04:48اور ایک سال بعد
04:48پھر طلاق دی
04:49تو کیا وہ
04:50مانی جائے گی
04:51دو طلاقوں کے بعد
04:53رجوع نہیں کیا
04:53پھر ایک سال بعد دی
04:54ایک سہان جی
04:56اگر
04:56ایک طلاق دی
04:58اور رجوع نہیں کیا
04:59اور پھر
05:00ایک سال بعد
05:00طلاق دی
05:01تو کیا وہ
05:01طلاق مانی جائے گی
05:03چلیں
05:03ٹھیک ہے
05:04میں بتاتا ہوں
05:06السلام علیکم
05:07السلام علیکم
05:12یہ شاید
05:14ٹی وی کھولا ہوا ہے
05:15اس ورے سے ہو رہا ہے
05:16دیکھیں
05:18اگر دو طلاقیں دیں
05:19اور پھر
05:20عدد ختم ہو گئی
05:21تو
05:21اگر وہ عدد کے دوران دیتے
05:23تو پھر تو
05:24یہ طلاق
05:25پہلی والی طلاق کے ساتھ
05:26لاحق ہو جاتی
05:27کیونکہ
05:28عدد میں
05:28تھوڑا بہت
05:29نکاح
05:30باقی رہتا ہے
05:31کیونکہ
05:32آدمی
05:32اگر لفظ طلاق سے
05:34طلاق دی
05:34تو رجوع کی گنجائش
05:35ہوتی ہے
05:36اور اگر
05:37بائنہ
05:37یعنی کنایا سے طلاق دی
05:39تو نکاح
05:39فوراں ختم ہو جاتا ہے
05:41لیکن دوران عدد
05:42چونکہ عورت
05:42کسی اور سے
05:43نکاح نہیں کر سکتی ہے
05:44اس لئے کہا جاتا ہے
05:46کہ پھر بھی
05:46نکاح کا کچھ تو کچھ
05:47تعلق قائم ہے
05:48اس لئے اگر
05:49طلاق رجعی دی
05:50یعنی لفظ طلاق سے
05:51اور عدد میں
05:53دوسرے طلاق دی
05:53اس کو لاحق ہوگی
05:54اسی طریقے سے
05:56لفظ کنایا سے
05:57اگر طلاق دی
05:57اگرچہ نکاح
05:58فوراں بریک ہو جائے گا
06:00لیکن دوران عدد
06:01اگر پھر طلاق دے دی
06:02تو پہلی والی کو
06:03لاحق ہوتی ہے
06:05لیکن جب عدد ختم ہو جاتی ہے
06:07تو عورت کا مرس سے
06:09یعنی سابقہ شہر سے
06:10بالکل لیہ
06:11ہنڈرڈ پرسنٹ
06:12تعلق منقطع ہو جاتا ہے
06:13اب اگر کوئی طلاق دے گا
06:15تو ایسے ہی ہے
06:16جیسے کوئی روڈ پہ چلتی ہوئے
06:17عورت کو کہہ دے
06:18کہ بہنجی میں نے
06:18تمہیں طلاق دی
06:19تو اس کا کیا فائدہ ہوگا
06:21تو اس لئے یہ تیسری طلاق
06:22جو عدد گزرنے کے بعد
06:24لکھی گئی
06:25وہ نافذ نہیں ہوگی
06:26اور یہی جواب
06:27آپ کے دوسرے سوال کا ہے
06:28کہ اگر ایک طلاق دی
06:29اور رجوع نہیں کیا
06:31پورا سال گزر گیا
06:32اگر اس سال میں
06:34لڑکی کی عدد گزر چکی ہے
06:35تو عدد گزرنے کے بعد
06:36مثل اجنبیہ ہو گئی
06:38تو اب یہ اگلی طلاق
06:39اس کو لاحق نہیں ہوگی
06:41عدد گزر گئی
06:42کہ لفظ میں نے اس لئے
06:43ارس کیا
06:44کہ بات قطعہ سا ہوتا ہے
06:45کہ بچی زوات الحیز ہوتی ہے
06:47یعنی حیز والی ہوتی ہے
06:48طلاق دی
06:49ایک دفعہ پیریڈ آیا
06:51کیونکہ تین طلاقے
06:52تین حیز ہونے چاہیے
06:53تب یہ عدد گزرے گی
06:54لیکن ایک آیا
06:55یہ دو آئے
06:56اور حیز بند ہو گیا
06:56پورا سال نہیں آیا
06:58تو یہ عدد چلتی رہے گی
06:59اس کی
07:00اس میں اگر عدد کے دوران دے گا
07:02تو پھر تو بہرحال
07:02طلاق واقع ہوگی
07:03لیکن اگر عدد ختم ہو گئی تھی
07:05پھر ایک سال بعد
07:06تو بہت لمبا ٹائم ہے
07:07اگلی طلاق
07:09اس کو لاحق نہیں ہوگی
07:10ایک یہ کوئیسن کیا گیا تھا
07:13باہر سے کوئیسن تھا
07:16کہ ہمارے بچے جو ہیں
07:17وہ اسکول میں
07:18یا کسی ایڈوکیشنل
07:19پرپس کے لیے
07:21پک کو ڈائسیکٹ
07:23اگر کریں
07:23کٹتے ہیں
07:24کوئی تجریبہ کرنے کے لیے
07:25اس کے آزہ کی تشریح کے لیے
07:27تو کیا اسلام میں
07:28اس طرح سور کو کٹنا
07:30شرن جائز ہوگا کے نہیں
07:32دیکھیں بہرحال
07:34اسلامی قوانین
07:35اپنے مقام پر
07:37اور جو دنیاوی ضرورتیں ہیں
07:38وہ اپنے مقام پر ہوتی ہیں
07:40بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
07:41اگر تو چوائز دے دی جائے
07:43کسی مسلم بچے کو
07:44کہ بھئے آپ سور کٹنا چاہتے ہیں
07:45تجریبہ کرنے کے لیے
07:46یا دوسری چیزیں
07:47تو اگر وہ ایسا ہے
07:49تو پھر دوسری چیز اختیار کرنے چاہیے
07:50کیونکہ ہمارے مذہب اسلام میں
07:52سور بالکل ناپاک اور نجس ہے
07:55ایک ایک بال اس کا ناپاک اور نجس ہے
07:57اور ناپاک اور نجس چیز کی طرف
07:59متوجہ ہونا
08:00مناسب نہیں
08:01اگرچہ گلس پینے ہوں گے
08:02لازم بات ہے
08:03ایپرن پینا ہوگا
08:04کوئی جسم برہراس تعلودہ نہیں ہوگا
08:06ہاتھ نہیں لگے گا
08:07لیکن پھر بھی چلیں
08:08یہ نظافت اور دیگر چیزیں معاملات
08:10اور اگر ایسا نہیں ہے
08:11اسی پر تجریبہ کرنا ہے
08:13تو پھر ادھر
08:14اب ہم یہ نہیں کہیں گے
08:15کہ مذہب اسلام اس کو
08:16ٹچ کرنے کو منع کرتا
08:17اب چونکہ ایک زورت آگئی ہے
08:18خود مذہب اسلام اس کو ریایت دے دے گا
08:20اور یہ بالکل اس کے اوپر
08:22احتیاط کے ساتھ
08:23کہ جسم معلودہ نہ ہو
08:24اور خدا نہ خواستہ
08:25اگر کوئی چھیٹ ویٹ پڑ بھی جائے
08:26کہیں بلڑ لگ جائے
08:27تو بہرحال پاک کر لینا چاہیے
08:29لیکن وہ اس کو کاٹ سکتے ہیں
08:31یہ کہتے ہیں
08:32ایک بھائی نے کہا
08:33کہ ہماری فیکٹری میں
08:34جو بھی اچھا کام کرتا ہے
08:36اس ملازم کو
08:38پندرہ ہزار روپے انعام دیا جاتا ہے
08:40اور ساتھ ہی اس کے ایک تصویر بنائی جاتی ہے
08:43اور وہ تصویر پھر گیٹ کے اوپر
08:44اعزازی طور پر لگا دی جاتی ہے
08:46تو یہ بتائیں
08:47کہ اس طرح انعام لینا
08:49اور اس پر تصویر بنوانا
08:50کیا شرعی حکم رکھتا ہے
08:52دیکھیں انعام لینے میں
08:54تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:55اگر کوئی آدمی واقعی محنت کرتا ہے
08:57اور کمپنی نے اپنے ایک رول بنایا ہے
08:58کہ محنتی آدمی کو دیں گے
09:00تو بالکل تیب حلال ہے
09:01باقی رہا تصویر بنانا
09:03تصویر بنانے میں یہ ہے
09:04کہ اگر انہیں نے
09:05ڈیجیٹل کیمرے سے تصویر کھینچی ہے
09:07تو یہ تو شرعن جائز ہے
09:09کیونکہ جیسے کل بھی
09:09میں نے آپ کا بتایا تھا
09:10کہ اس میں فیزیکل طور پر
09:11کوئی پکچر نہیں بنتی ہے
09:13لیکن اس کو پھر پرنٹ آؤٹ نکال کر
09:16یعنی ہارڈ کوپی نکال کر
09:19پھر اس کو باہر لگانا
09:20یہ گناہ ہے
09:21کیونکہ یہ تصویر نکالنا
09:23اور پھر لگانا
09:24تعظیماً یہ دونوں کام گناہ ہیں
09:25اب یہ جو آدمی ہے
09:27جس نے پندرہ ہزار لیے
09:28جو امپلائی ہے
09:29اگر یہ اس سے راضی نہیں ہے
09:31صرف اتنا ہے
09:31کہ لے لیا ٹھیک ہے
09:32اور تصویر کھچوالی
09:33باقی اس کا پرنٹ نکالنا
09:35اس کو لگانا
09:36اس سے راضی نہیں ہے
09:37تو اس پر کوئی وبال نہیں ہوگا
09:38یہ پکچر بنوا سکتا ہے
09:40کیونکہ آگے کا پروسس
09:41اس کی مرضی کے بغیر
09:42وہ کمپنی
09:43از خود کر رہی ہے
09:45لہٰذا اس کی کوئی گریفت نہیں ہے
09:46آپ بالکل کر سکتے ہیں
09:47ایک بھائی نے کہا
09:49کہ یہ پروگرام میں
09:50شامل کر لیں
09:51کہ ایک عورت کا
09:52شوہر کا انتقال ہوا
09:53یہ شوہر اطلاق دی
09:55اور اس کے چار بچے ہیں
09:56جن کی عمر بترتیب
09:58پندرہ سال
09:58سترہ
09:59اٹھارہ
09:59چھبیس سال
10:00یہ عورت امریکہ میں
10:02اپنے بچوں کے
10:03پہلے شوہر کے جو بچے ہیں
10:05ان کے ساتھ رہتی ہے
10:06جوب کرتی ہے
10:06اور ان کے ساتھ رہتی ہے
10:07ان کے معاملات کو دیکھتی ہے
10:09اور پھر اس عورت نے
10:10دوسرا نکاح کیا
10:11جو دوسرے ملک میں
10:12اس کا شوہر تھا
10:13اب چار سال ہو گئے ہیں
10:15وہ اپنے بچوں کے ساتھ
10:16رہتی ہے
10:16شوہر دوسرے ملک میں ہے
10:18اور وہ بار بار
10:19اس کو بلاتا ہے
10:20کہ مجھے تمہاری ضرورت ہے
10:21تو میرے پاس آؤ
10:22یا بچوں کو بھی لے آؤ
10:23لیکن بچے اب بڑے ہو گئے ہیں
10:25ان کا اپنا معاملہ ہے
10:25لیکن وہ عورت
10:26اس کے پاس نہیں آتی
10:27بلکہ وہ کہتی ہے
10:28بس میں وہیں رہ کے
10:29بچوں کی دیکھ بھال کروں گی
10:30کیا حکم شرح ہے
10:31دیکھیں بلکل غلط ہے
10:33پہلی بات تو
10:34اگر عورت کو
10:34اسی طرح اپنے بچوں کے پاس
10:36رہنا تھا
10:37اور بغیر نکاح کے
10:38وہ رہ سکتی تھی
10:38تو دوسرے نکاح کی حاجت نہیں تھی
10:40لیکن جب انہوں نے
10:41نکاح کر لیا
10:42تو شوہر کے حقوق
10:43اب اس کو پورے کرنا
10:44لازم ہوگا
10:45اور شوہر کا
10:46بہت زبردست قسم کا حق ہے
10:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:49نے شاد فرمایا
10:50کہ اگر میں کسی مخلوق کو
10:52مخلوق کو
10:53سجدہ کرنے کا حکم دیتا
10:54تو بیویوں کو حکم دیتا
10:56کہ اپنے شوہروں کو
10:57سجدہ کریں
10:58اور رحمت ایک عنین
10:59صلی اللہ علیہ وسلم
11:00نے مزید اشارت فرمایا
11:01کہ عورت پر
11:02سب سے زیادہ حق
11:03اس کے ماباپ کا ہوتا ہے
11:05لیکن جب شادی ہو جائے
11:06تو سب سے زیادہ حق
11:08اس کے شوہر کا ہوتا ہے
11:09اب اگر وہ شوہر کے حقوق میں
11:11کوتاہی کی مرتقیبہ ہوں گی
11:13تو رات دن گناہ کبیرہ کی
11:15مرتقیب ہیں
11:16گناہگار ہو رہی ہیں
11:18اگر وہ سمجھ رہی ہیں
11:19کہ میں بچوں کی خدمت کر رہی ہوں
11:21اور یہ میرا کوئی نیک کام ہے
11:22تو ٹھیک ہے
11:23ایک جہت سے نیکی بھی ہے
11:24لیکن کیا اس نیکی کی وجہ سے
11:26دوسرے شوہر کے تمام حقوق
11:29سلب کرنے کا وبال
11:30ان پر کچھ بھی نہیں ہوگا
11:32بالکل ہوگا
11:33اگر وہ نہیں مانتی ہیں
11:34ان کے پاس نہیں آتی ہیں
11:36تو برودی قیامت اللہ تبارک و تعالی
11:38ہزبنڈ وائف کو کھڑا کرے گا
11:40جتنا اس عورت نے حقوق میں
11:42کوتاہی کی ہوگی
11:43اس کی نیکیاں نکال کر
11:44شوہر کے نام عمال میں
11:45ڈالی جائیں گی
11:45اور خدا نہ خواستہ
11:47اگر معاملہ پورا ختم نہ ہوا
11:48تو شوہر کی برائیاں
11:50ان کے نام عمال میں
11:50ڈالی جائیں گی
11:51اور پھر جو بھی ایسا چاہئے
11:53بیوی کا ہی مسئلہ نہیں
11:54اگر شوہر کرے گا
11:55اس کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے
11:56عام آدمی بھی دوسرے
11:57مسلمان کے ساتھ زیادت نہیں کرے گا
11:59تو یہی ہے
12:00کہ جب نیکیاں نکل جائیں گی
12:01دوسرے کے برائیاں
12:03ہمارے نام عمال میں آئیں گی
12:04اس کے بعد پھر جہنم میں
12:06داخلہ ہوتا ہے
12:07اس لئے ہماری بہنوں کو چاہیے
12:08ہمارے بھائیوں کو چاہیے
12:09کہ شادی سے پہلے
12:11حقوق اور فرائض کو
12:12اچھی طرح جانے
12:13اگر ایسی کوئی پرابلم تھی
12:15تو پہلے ہی شوہر سے
12:16ڈسکس کر لیتے ہیں
12:17اس سے اپنے حق معاف کروا لیتے ہیں
12:19یا اس کے حقوق معاف کروا لیتے ہیں
12:21یا شادی ہی نہ کرتے ہیں
12:22لیکن بہرحال ابھی عورت
12:23گناہگار ہو رہی ہیں
12:24انہیں فرن سے پیش تر
12:25اپنے شوہر کو رازی کرنا چاہیے
12:27یا تو شوہر کو وہاں بلائیں
12:28یا شوہر کے پاس آئیں
12:29ایک مختصر سا بریک لیں گے
12:32ہمیں یقین ہے
12:33کہ آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
12:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:36پہلے کالز لیں گے
12:37پھر انشاءاللہ جوابات
12:38السلام علیکم
12:40مختصر میرا سوال یہ ہے
12:43کہ اگر خواب نان نفقہ نان دے
12:46پھر مجھ کی جیب
12:49پوکٹ میں سے پیسے نکالنا جائزا
12:51ٹھیک اور
12:52میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
12:56ایک اور کالر ہیں
12:59السلام علیکم
13:00جی بین
13:02آپ کی آواز کٹ رہی ہے
13:09دوبارہ کہیے گا
13:11شایل لائن میں
13:11نہیں لائن میں
13:16مادرت چاہتا ہوں
13:17دوبارہ ٹرائی کر لیجئے گا
13:18ہم ان کا لے لیتے ہیں
13:20انہوں نے فرمایا
13:21کہ خوابند اگر نان نفقہ
13:23نہ دے
13:24تو کیا اس کی جیب سے
13:25پیسے نکالنا جائز ہے
13:27دیکھیں سب سے پہلے
13:29یہ جائز تو ہے
13:30لیکن سب سے پہلے
13:31نان نفقے کو سمجھنا ہوگا
13:33کہ نان نفقے کا اطلاق
13:34تین چیزوں پر ہوتا ہے
13:36ایک رہائش
13:36دوسرا کھانا پینا
13:38اور تیسرا لباس
13:40اگر شہر یہ تینوں چیزیں
13:42دے رہا ہے
13:43تو اس کا مطلب ہے
13:44نان نفقہ آپ کو دے رہا ہے
13:45پھر کونسی چیز
13:46جیب سے نکالیں گے
13:47پھر اضافی جو چیزوں کے
13:48پیسے ہوتے ہیں
13:49وہ شہر سے مانگنے ہی
13:51لازم ہوتا ہے
13:52وہ چونکہ نان نفقے میں
13:53نہیں ہے
13:54عورت کا حق نہیں ہے
13:56تو وہ بغیر اجازت کے
13:58نہیں لے سکتی
13:58کیونکہ شریع اصول یہ ہے
14:00کہ اگر آپ کا حق
14:01شریع شریع لحاظ سے
14:02ثابت ہو چکا ہو
14:03اور کوئی آپ کا حق
14:04نہیں دے رہا
14:05تو پھر آپ اس کی
14:07بغیر اجازت بھی
14:08لے سکتے ہیں
14:09جیسے اگر شور
14:10نہ کھانے کو دیتا ہے
14:11نہ پینے کو دیتا ہے
14:12نہ لباس کو دیتا ہے
14:13تو اس کا مطلب ہے
14:14یہ تو حق ثابت تھا
14:15اب وہ نہیں دے رہا
14:16تو بقدر ضرورت
14:17اس کی جیب سے
14:18نکال سکتے ہیں
14:19لیکن ویسے ہی
14:20کوئی جی
14:20اور کپڑے لے کر آنے ہیں
14:22صوفہ لے کر آنا ہے
14:23فلان چیز لانی ہے
14:24کسی کو
14:25سالگرے پہ
14:26گفت دینا ہے
14:26اور اس کو
14:27نان نفقے کا نام دیکھ
14:29اگر جیب سے نکالیں گے
14:30تو یہ
14:30اپنا حق حاصل کرنا نہیں ہے
14:32بلکہ چوری کرنا
14:33کہلائے گا
14:34لہذا اگر واقعی شور
14:35اپنی بنیاء
14:36آپ کی بنیادی
14:37ضروریات کی
14:37چیزیں بھی نہیں دیتے ہیں
14:47حاصل کرنے کی طرف
14:48منصوب کیا جائے گا
14:49اس طریقے کی طرف
14:51منصوب نہیں کریں گے
14:52مثلا
14:53کہ آپ نے چپکے سے نکالا
14:54تو بظاہر تو یہ طریقہ
14:55چوری کا ہے
14:56لیکن ہم یہ نہیں کہیں گے
14:57چوری کی
14:57بلکہ ہم کہیں گے
14:58کہ آپ نے اپنا حق حاصل کیا
15:00کیونکہ یہ
15:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:02نے خود ایک خاتون
15:03کو اجازت دی
15:04جنہوں نے ارز کی تھی
15:05کہ میرے شوہر
15:06مجھے نان نفقہ نہیں دیتے
15:07تو کیا میں ان کی جیو سے
15:08نکال لیا کروں
15:09تو رحمت کونین
15:10صلی اللہ علیہ وسلم
15:11نشات فرمایا
15:12کہ ہاں بقدرِ ضرورت
15:13اور عرف کے مطابق
15:15جتنا وہاں نان نفقہ چلتا ہے
15:17اتنا ان کی جیو سے
15:18آپ اپنے اور اپنے بچوں کے لیے
15:19نکال سکتی ہیں
15:20تو اجازت سرکار کی طرف سے ہے
15:22ایک مزید کولر ہے
15:24السلام علیکم
15:25وآلیکم السلام
15:26جی
15:27مفتی صاحب میرا یہ سوال ہے
15:31کہ روزِ کفیدیا
15:33اور سترانہ
15:34رمضان سے دو تین دن پہلے دے سکتے ہیں
15:37رمضان شروع ہونے سے پہلے
15:39ٹھیک ہے اور
15:40ایک اور کولر ہیں
15:43السلام علیکم
15:44السلام علیکم
15:45جی وآلیکم السلام
15:46بیموسی صاحب
15:48جی فرمائے
15:49بیموسی صاحب مجھے یہ پتہ کرتا ہے
15:52کہ میں نے ایک گھر لیا تھا
15:53ایک کروڑ پر بینک سے لون لے کے
15:55تو ابھی میرا جو
15:58سیونٹی فائی پرسن لون باقی ہے
16:00اور میری میسیز کے پاس
16:03تیس طرح سونا بھی ہے
16:05ہم
16:06اور میرا جو ابھی
16:08سیونٹی فائی پرسن لون باقی ہے
16:11ٹھیک ہے
16:12میرے اوپر ذکار کا کیا ہوگا
16:14مطلب آپ نے دینی ہے
16:15کہ نہیں دینی
16:15یوں
16:16میں آج کرتا ہوں
16:18جی میں ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
16:19دیکھیں پہلے تو
16:22یہ الکویسن لے لیتے ہیں
16:23کہ اگر کوئی ایسا مریض ہے
16:26کہ ڈاکٹر نے کہہ دیا ہے
16:27یا بہت ہی بوڑے شخص ہیں
16:29یہ جیسے بعض بہنیں پیگنٹ ہوتی ہیں
16:31کمزوری بہت زیادہ ہے
16:32بعضوں کی بچے چھوٹے ہوتے ہیں
16:34دودھ پلانے ہیں
16:35اور ڈاکٹر نے کہہ دیا ہے
16:36کہ آپ روضہ رکھے
16:37یا تو دودھ نہیں پلا سکیں گی
16:39اور پلائیں گی
16:40تو آپ کو بہت سخت کمزوری ہو جائے گی
16:42اور بچہ کسی دوسری چیز کے اوپر نہیں جا رہا
16:44غرض یہ کہ
16:45جب یہ ایسی صورتحال ہو جائے
16:47کہ وقتی طور پر روضہ نہیں رکھ سکتے ہیں
16:49اور آگے بھی روضہ نہ رکھ سکیں
16:52ٹھیک ہے نا دو چیزیں ہوتی ہیں
16:53تو وقتی طور پر روضہ نہ رکھ سکیں
16:55تو چھوڑ سکتے ہیں
16:56آگے قضا ہوگی
16:57اور اگر آگے بھی قضا
16:59ادا نہیں کر سکتے ہیں
17:00اتنی حمت ہی نہیں ہوگی
17:01تو فدیہ ہوتا ہے
17:02اور یہ فدیہ آپ پہلے بھی دے سکتے ہیں
17:04رمضان کے دوران دے سکتے ہیں
17:06رمضان کے بعد بھی دے سکتے ہیں
17:07ایسی صدقہ فطر کا
17:09کی ادائیگی کا
17:10مستحب وقت تو عید سے پہلے ہے
17:12لیکن مستحب وقت
17:13واجب نہیں
17:14اس سے پہلے بھی آپ دے سکتے ہیں
17:16کیونکہ مالی معاملات کے اندر
17:18یہ وسط رکھی گئی ہے
17:19جیسے کہ اگر کوئی
17:21آپ کا زکاة کا سال
17:23اسٹارٹ ہو گیا
17:24زکاة کی ادائیگی واجب ہوگی
17:26پورے ایک سال کے بعد
17:27لیکن اگر آپ درمیان میں بھی
17:28زکاة دینا چاہیں
17:29تو بالکل دے سکتے ہیں
17:31حالانکہ ابھی ایک سال نہیں گزرا
17:32زکاة کی ادائیگی واجب نہیں ہوئی
17:34لیکن پہلے دینے میں
17:35کوئی حرج نہیں ہے
17:36تو اس طرح یہاں پر بھی مسئلہ ہے
17:38دوسرا بھائی نے فرمایا
17:39کہ گھر کا
17:40انہوں نے ایک کروڑ لون لیا ہے
17:42اور ابھی 75% باقی ہے
17:44دیکھیں مسئلہ یہ ہوتا ہے
17:46کہ جو قرض ایسے ہوتے ہیں
17:48پہلے تو آپ پورا
17:49اپنے زکاة کا حساب بنائیں
17:50سال پورا ہوگے پورا حساب بنا لیں
17:52اب یہ جو آپ کے پر 75% باقی ہے
17:55یہ فوری طور پر
17:56پورا تو ادا نہیں کرنا ہے نا
17:58ہر مہینے آپ کی انسٹالمنٹ ہوگی
18:01اس سے زیادہ بینک آپ سے مانگ نہیں سکتا
18:03کرنٹ منٹ کی جو انسٹالمنٹ ہے
18:04صرف وہ آپ اس میں سے منس کریں گے
18:06اب یہ دیکھیں کہ
18:07منس کرنے کے بعد
18:08اگر آپ کا نساب باقی رہتا ہے
18:10یعنی کمس کم ساڑھے
18:12باون تولہ چاندی کے برابر
18:14آپ کے مال کی مالیت باقی رہتی ہے
18:16تو پھر بالکل
18:17اس پر اور جتنے بھی زیادہ ہے
18:19اس سب پر آپ کو زکاة نکالنی ہوگی
18:21یہ نہیں کریں گے
18:22کہ پورا 75%
18:23وہ اس میں سے پہلے منس کریں
18:25پھر دیکھیں
18:26کہ اب تو مجھ پہ کچھ بھی نہیں بن رہا
18:28کیونکہ جو قرض میادی ہوتے ہیں
18:29یعنی جن کے مدت مقرر ہوتی ہے
18:31اور سامنے والا
18:32اس سے پہلے آپ سے مطالبہ نہیں کر سکتا ہے
18:35تو بس کرنٹ مہینے کی جو منت کی ہوتی ہے
18:38وہی بس انسٹالمنٹ نکلتی ہے
18:40باقی کا آپ کی زکاة کے اوپر
18:42کوئی اثر نہیں پڑے گا
18:43اس کو منس نہیں کریں گے
18:44امید ہے کہ آپ بات سمجھ گئے ہوں گے
18:47ایک بھائی نے کہا
18:48کہ میرے ایک دوست ہے
18:49کسی عامل کے پاس جاتا ہے
18:51اور بڑی ہی عقیدت رکھتا ہے
18:52عامل اسے خود بھی بلاتا ہے
18:54اور میرا دوست عشق کی حد تک
18:56اسے محبت کرتا ہے
18:57لیکن وہ کہتے ہیں
18:59جب میرا دوست جاتا ہے
19:00وہ بتاتا ہے
19:00کہ کبھی وہ عامل وہاں پر نہیں ہوتا
19:02بلکہ اسی کے روپ میں
19:03اس کا جن موجود ہوتا ہے
19:05کہتا ہے میں وہ نہیں ہوں جن ہوں
19:06اور اس لڑکے کے ساتھ
19:07بری حرکتیں کرنے کی کوشش کرتا ہے
19:09اور وہ جو جن ہے
19:11عامل کا جن
19:12وٹس ایپ پر اس سے باتیں بھی کرتا ہے
19:14عامل کے ہی موبائل سے
19:15وٹس ایپ پر
19:16اس لڑکے سے
19:17باتیں بھی کرتا ہے
19:19تو یہ پوچھنے والا کہتا ہے
19:20کہ وہ واقعی جن ہے
19:21یا عامل ہی بد کردار ہے
19:24جب بلکل دوسرا والا
19:26بلکل اس سے یہ آپ نے کہا
19:27یہ سارے فرادیہ ہوتے ہیں
19:28پکے قسم کے
19:29اس قسم کے
19:30بیچارے کے سادہ لوہی سے فائدہ
19:31اور وہ بیچارہ بھی
19:32میں کہتا ہوں
19:34اس کو بھی سزم ملنی چاہیے
19:35کیونکہ ہماری قوم ایسی ہے
19:37کہ ہم کتنا بھی ان کو سمجھا لیں
19:39یہ قوم
19:40ہر ایک کے بارے میں نہیں کہہ رہا ہوں
19:42ناراض مت ہوئی ہے
19:42کہ ہماری قوم کہتی ہے
19:43کوئی ہے جو ہمیں بے وقوف بنائے
19:45کوئی ہے جو ہمیں بددو بنائے
19:47کوئی ہے جو ہماری جیبیں لوٹے
19:49کوئی ہے جو ہمارے
19:51بینک بیلنس کو ختم کرے
19:53کوئی ہے جو ہماری عزت پر ہاتھ ڈالے
19:55خواتین دو
19:56جوگ درجوک ان کے پاس جاتی ہیں
19:59اور یہ جالی قسم کے عامل
20:00جھوڑ بول بول کر
20:02لوگوں کے سادہ لوہی سے فائدہ اٹھاتے ہیں
20:04یہ عامل بھی ایسا ہی کر رہا ہے
20:05اگر اس کا جن اتارنا ہونا
20:07تو دس پانچ لڑکیں لے جائیں
20:08ماریے گا نہیں میں نہیں کہہ رہا ہوں
20:10اور جب وہ کہے کہ میں جن ہوں
20:11تو اسی ٹائم اس کو اٹھا کر
20:13تھانے میں لے جائیں
20:13اور ہمارے پولیس والے بھائیوں کو دے دیجئے
20:16کہ جن اتار دیجئے
20:17ذرا اصل روپ میں لے آئیں
20:19دیکھیں دو منٹ کے اندر
20:20اصل روپ میں آ جائے گا
20:21یہ سفراد ہے
20:22دوسرے کو نفسیاتی طور پر
20:24بے وقوف بنانا
20:25یہ آپ دیکھیں گے
20:26بہت سے
20:27بھائی کوئی نرازمت ہوئی ہے گا
20:29یوٹیوب پہ بیٹھے ہوں گے
20:30اور ایسے جننات کی باتیں کریں گے
20:32کہ جیسے ان کے گھر کے اندر رہتے ہیں
20:33جننات کے ساتھ رہتے ہیں یہ
20:35جن یوں کرتے ہیں
20:36یوں کرتے ہیں
20:37یوں کرتے ہیں
20:37لوگ حیران ہیں کہ
20:38یا اتنا معلومات رکھتا ہے یہ
20:40سب فراڈ اور جھوٹ
20:41بالکل جھوٹ
20:42اپنے پاس سے بنا بنا کے
20:44تاکہ لوگوں کا اعتماد قائم ہوں
20:45پھر لوگ ہم سے رجوع کریں
20:47اور ہمارے لئے
20:48دیگر معاملات کرنا آسان ہو جائے
20:50تو غرض ہے کہ یہ بالکل جھوٹ ہے
20:52کوئی ایسا نہیں ہوتا
20:53یہ اپنی نفسانی خواہش کو پورا کرنے کے لئے
20:55اس کو بے وقوف بنا رہا ہے
20:56اب اگر یہ بھی بے وقوف بننا چاہتا ہے
20:58آپ کا دوست
20:59تو بہرحال کیا کر سکتے ہیں
21:00اب آخرت میں وابال ہوگا
21:01ورنہ اتنا کوئی بدو نہ بنے
21:03اسی ٹائم اس کو ایک دفعہ پکڑ دیں
21:05ذرا
21:05یا دو چار لڑکے جیسے میں نے کہا
21:07لے جانے
21:07چلو تھانے
21:08دیکھیں جن نہ اترے
21:09تو فقیر کا نام بدل دیجئے گا
21:11یہ کہتے ہیں کہ ہم اکثر
21:12فیس بک یا کسی اور پلیٹ فارم پر
21:14اپنے فوٹو اپلوڈ کرتے ہیں
21:16تو لوگ انگلیش میں
21:18اس پر کمنٹس دیتے ہیں
21:19اور
21:20بعض وقت غلط
21:21اسپیلنگ کے ساتھ
21:22لکھے ہوتے ہیں
21:22جس سے معانی کے بدل جانے
21:24کا اندیشہ ہوتا ہے
21:25تو کیا
21:26ہم ان کے وہ کمنٹس
21:28ڈیلیٹ کریں
21:28یا نہ کریں
21:29دیکھیں ڈیلیٹ کرنے کے
21:31ضرورت نہیں ہوتی
21:32بعض وقت
21:32اسپیلنگ مسٹیکس
21:34تو ہر چیز کے اندر ہو جاتی ہے
21:35تھوڑی بہت
21:35ہم اپنے ایک معافی ضمیر
21:37کو ذکر کر رہے ہیں
21:38ایک بات بیان کرنا چاہتے ہیں
21:40اور اس میں اگر
21:40اسپیلنگ کی مسٹیک ہو جاتی ہے
21:42تو اسپیلنگ کی مسٹیکس
21:43سے معانی متعین نہیں ہوں گے
21:44میرا مقصود تو دوسرا ہے
21:46تو بہرحال
21:46کمنٹس آپ کو
21:47ختم کرنے کی حاجت نہیں ہے
21:48ہاں اگر آپ دیکھیں
21:49کہ بلکل کوئی
21:50بعض وقت ایسا ہوتا ہے
21:51کہ جیسے
21:52آپ آئی فون میں خاص طور پہ ہے
21:54کہ آپ کچھ لکھ رہے ہوتے ہیں
21:55تو وہ خود
21:55سجسٹ کرتا ہے
21:57کچھ لفظ
21:57آپ لکھتے کچھ ہیں
21:58آ جاتا ہے کچھ
21:59اور آپ بغیر دیکھے
22:00فارورڈ کر دیتے ہیں
22:01اس سے گڑڑ پیدا ہو جاتی ہے
22:02اور بعض اوقات
22:03تو معانی ہی بدل جاتے ہیں
22:04اس قسم کا کوئی ہو
22:06تو اس کمنٹس کو
22:06آپ ہٹا دیں
22:07کمنٹس کو ہٹا دیں
22:08کہ ایسا نہ ہو
22:08دوسرے پڑھیں
22:09تو کوئی غلط قسم کا
22:10مفہوم لے لیں
22:11پھر بلکل ٹھیک ہے
22:12ورنہ تھوڑی بہت
22:13سپیلنگ ادھر ادھر ہو جائے
22:14تو آپ پر کوئی وبال نہیں
22:16اس کو باقی رہنا دینا
22:17جائز ہے
22:17ایک بہن نے پوچھا
22:19کہ کیا نفاس کے دنوں میں
22:21عورت گھر سے باہر
22:23نہیں نکل سکتی ہے
22:24اکثر گھروں میں رواج ہے
22:26کہ کہتے ہیں
22:27جب تک عورت نفاس میں رہے گی
22:28گھر سے باہر نہیں جائے گی
22:30دیکھیں نفاس کیا ہوتا ہے
22:32کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے
22:33تو ہماری بہنوں کو
22:34بلیڈنگ ہوتی ہے
22:35جس کی زیادہ سے زیادہ
22:37مدت چالیس دن ہے
22:38یعنی مسلسل بلیڈنگ ہوتی رہے
22:40تو چالیس دن تک نفاس ہے
22:42اور اس نفاس کے اندر
22:43بلکل حیث والا حکم ہوتا ہے
22:45کہ نماز اور روزہ دونوں معاف ہے
22:46نماز کی قضا نہیں ہوتی
22:48روزے کی قضا بعد میں کرنی ہوگی
22:50اور اگر یہ چالیس سے آگے بڑھ گیا
22:52فورٹی ون فورٹی ٹو تک چلا گیا
22:54تو بس اب بیماری کا خون بن گیا
22:55چالیس دن کے بعد غسل کریں
22:57اور نماز شروع کر دیں
22:58یہ میں زمین مسئلہ تھوڑا سے ذکر کر رہا ہوں
23:00اچھا ہے معلومات ہو جائیں
23:01لیکن جو ہمارے گھر کی بڑی بڑیاں کرتی ہیں
23:04بہت غلط قسم کا معاملہ کرتی ہیں
23:05بہن اچھی طرح سمجھ لیں
23:06کہ اس کی زیادہ کی مدت تو مقرر ہے
23:09کم کی کوئی مقرر نہیں
23:10لہذا فرض کرنا ہے
23:11سات دن آیا
23:12اور اس کے بعد بند ہو گیا
23:13پورا دن عورت نے انتظار کیا
23:15نہیں آیا
23:15تو غسل کر کے نماز شروع کرنا واجب ہے
23:18اور ہمارے یہ جو گھر کی بڑی خواتین ہوتی ہیں
23:21جنہوں نے کوئی مسئلہ کبھی بھی
23:22نہ کتاب سے سیکھا ہوتا ہے
23:24نہ کسی عالمہ سے
23:25یہ کہتی ہے پاگل ہو گئی ہو
23:26چالیس دن تک تو عورت نا پاکی رہتی ہے
23:29تو پھر یہ اکیس دن کے نمازیں
23:30یہ قضاء کروا دیتی ہیں
23:32اور گناہگار ہوتی ہیں
23:33اور گناہ کبھی رہا ہے
23:34بہت بڑا گناہ کبھی
23:36اسی طریقے سے یہ ہے
23:37حالت نفاس میں عورت بالکل باہر جا سکتی ہے
23:39حالت حیث میں باہر جا سکتی ہے
23:41کس نے منع کیا ہے
23:42ہاں یہ ایک الگ بات ہے
23:43کہ یوں کہیں
23:44کہ بھئی جیسے بعضوں کو
23:45تواہم ہوتا ہے
23:46کہ ایسا ناوبے اوپرا ہو جائے گا
23:48کہتی ہیں کہ جن وغیرہ
23:49مائل نہ ہو جائے
23:50وہ ایک تواہم ایک الگ چیز ہے
23:52لیکن اگر اس کو شرع حکم کے طور پر
23:55بیان کر رہے ہیں
23:56کہ حالت نفاس میں
23:58عورت گھر سے باہر نکلی نہیں سکتی
24:00بالکل غلط ہے
24:01جا سکتی ہیں
24:02اس میں کوئی حرج نہیں ہے
24:03ایک بھائی نے پوچھا ہے
24:05کہ دعوت میں کھانا
24:06دیئے گئے وقت پر نہ ملے
24:08تو مہمان کیا کرے
24:10بھائی صبر کرے اور کیا کرے
24:12کوئی سر تو پھار نہیں سکتا
24:14تو یہ ہوتا ہے
24:15بعض وقت اونچ نیچ ہو جاتی ہے
24:16اگر تو واقعی مذبان کی طرف سے
24:18کوتا ہی اس کی کوئی مطلب
24:21جان بوجھ کر نہیں ہے
24:22بعض وقت کھانا لیٹ پہنچتا ہے
24:24بعض وقت کسی مین
24:26جو مہمان ہوتا ہے
24:27اس کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں
24:29کہ وہ آجے تو کھانا کھولا جائے
24:30تو تھوڑا صبر اور تحمل کا
24:32مظاہرہ کر لینا چاہیے
24:33اور اگر
24:34ویسی مطلب
24:35ہلڑ بازی میں لگے پڑے ہیں
24:37تو اگر صبر کر سکتے ہیں
24:38ٹھیک پر نہ اٹھ کر آ کر
24:39اپنے گھر پہ آ کر کھانا کھالیں
24:40لڑائی جگڑا فتنہ فساد کی
24:42اجازت نہیں ہے
24:43اور اگر آپ یہ پوچھنا چاہتے ہیں
24:44کہ کیا مذبان گناہ گار ہوگا
24:46کہ نہیں ہوگا
24:47تو اس میں گناہ کا تو کوئی تصور نہیں ہے
24:49کہ کوئی بھی
24:50اپنے آئے ہوئے مہمانوں کو
24:52تکلیف دینے کی نیت سے کھانے میں دیر
24:54میرے خیال میں نہیں کرے گا
24:55تو یہ وبال ان پر نہیں ہوگا
24:57انشاءاللہ
24:57حسن زن قائم رکھنا چاہیے
24:59ایک مزید بریک لیں گے
25:00ہمیں یقین ہے
25:01آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
25:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:04ایک بہن نے کوئسن کیا تھا
25:06یہ ہے تو ایسے
25:07لیکن بہرحال چونکہ
25:08شاید یہ غلط فہمی
25:09آپ بہت سارے گھروں کے اندر ہوں
25:11تو اس کو شامل پرگرام میں نے کیا
25:13انہوں نے پوچھا
25:14کہ مفتی صاحب اگر کوئی عورت
25:15نماز پڑھ رہی ہو
25:16تو کچھ ہمارے ظاہری لباس ہوتے ہیں
25:18کچھ باطنی لباس ہوتے ہیں
25:20تو یہ کہتی ہے
25:21ہمارے خاندان میں
25:21یہ بات معروف ہے
25:22کہ عورت اگر
25:23ظاہری لباس کے ساتھ
25:25کوئی باطنی لباس پہن کر
25:26نماز پڑھے گی
25:27تو اس کی نماز نہیں ہوتی
25:38کوئی باتیں معروف ہیں
25:39ایک دفعہ ان کی لسٹ بنا کر
25:41کسی اچھے مصدرد
25:43مفتی صاحب سے
25:44اس کے بارے میں معلوم کر لیں
25:45اور جن جن باتوں کی
25:47وہ تصدیق کریں
25:47کہ آپ کی گھر میں
25:48جو یہ خیالات ہیں
25:49بلکل ٹھیک ہیں
25:50اس کو قائم رکھیں
25:51اور اگر وہ کہتے ہیں
25:52کہ نہیں یہ خلاف شرع چیزیں ہیں
25:54تو خدارہ اس کو باہر نکالیں
25:55کیونکہ یہ سب خیالات
25:57تصورات یہ بیدت میں شمار ہوتے ہیں
25:59اور بیدت بہت خطرناک ہوتی ہے
26:01بعد وقت جہنم تک
26:02پہنچانے کا سبب بن جاتی ہے
26:04اور آپ کے لئے
26:05گناہ جاریہ بھی ہو سکتی ہے
26:07کہ آپ کی آنے والی نسلیں
26:08آپی کی ان باتوں کو
26:10فالو کرتے ہوئے
26:10کسی کے نماز کے فساد
26:12کا حکم دے رہے ہوں گے
26:13کبھی کسی کو کہہ رہے ہوں گے
26:14جیسے بھی نفاس کی مثال دی
26:16کہ ابھی آپ پاک نہیں ہیں
26:17نمازیں چھوڑ دیں
26:18گناہ کبیرہ کے مرتقب ہو رہے ہوں گے
26:20اور وبال بڑوں کے اوپر ہوتا ہے
26:22تو لہٰذا کوئی اس میں حرج نہیں ہے
26:24کہ خاتون اگر ظاہری بات نے
26:26کوئی لباس پہنا ہو
26:27تو اس میں بالکل نماز ہو جائے گی
26:30ایک بھائی نے پوچھا ہے
26:32کہ ایک ایپ ہے
26:33جو ویٹس ایپ پر
26:34اس کا اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے
26:36پھر دوسروں کو اس پر انوائٹ کیا جاتا ہے
26:38انویسمنٹ بالکل بھی نہیں ہوتی
26:40لیکن صرف انوائٹ کرنے کے اوپر
26:42پیسے ارن ہوتے ہیں
26:43اس میں ارننگ ہوتی ہے
26:44اور اس میں
26:46کئی دینی طالبین بھی انوالف ہو گئے ہیں
26:49اور اس کے ذریعے ارننگ کر کے
26:50اپنا خرچہ نکالتے ہیں
26:51تو اس طرح کا اکاؤنٹ بنانے کا
26:54کیا حکم ہے
26:55انویٹیشن کا کیا حکم ہے
26:56دیکھیں جس نے بھی
26:58کوئی بھی ایسی کمپنی ہوگی
26:59یقینی سی بات ہے
27:00کہ اس میں کوئی نکوئی بینیفٹس تو ہوں گے
27:02جب آپ کو پوری معلومات نہیں ہیں
27:04کہ ہم اس کے اوپر انوائٹ کر رہے ہیں
27:06آگے کیا پروسس ہوگا
27:08وہ ہماری اس جو ٹریفیکنگ ہے
27:10جو زیادہ لوگ اس طرف آ رہے ہیں
27:11اس سے کیا کیا بینیفٹ حاصل کریں گے
27:13تو یہ بہت خطرناک ہوتا ہے
27:15کیونکہ بعض اوقات
27:16غلط قسم کی چیز آگے
27:17جو ہے وہ
27:18اس سے آپ کی تعداد سے
27:20اس غلط چیز کے بارے میں
27:22فائدے اٹھائے جا رہے ہوتے ہیں
27:23اور ہمیں پتہ نہیں ہوتا
27:24ہم اپنی ارننگ کے چکر میں
27:26کسی کو
27:27اس طرح کی سے
27:28طاقت پاور
27:30افرادی قوت
27:31اور اسی طریقے سے
27:33اور بہت سی چیزوں میں
27:33سپورٹ کر رہے ہوتے ہیں
27:35اور گناہگار ہو رہے ہوتے ہیں
27:36لہذا اس طرح کی
27:37جب تک مکمل طور پر
27:38معلومات حاصل نہ ہو جائے
27:40صرف تھوڑے سے پیسوں کی
27:42ارننگ کو دیکھ کر
27:43انسان کسی چیز میں
27:44انوالف ہو جائے
27:45اور خدا نہ خاصتہ
27:46دین کا
27:47مزاک اڑ رہا ہو
27:48دین کے خلاف کام ہو رہا ہو
27:50کوئی حرام کام ہو رہا ہو
27:51کوئی غلط کام ہو رہا ہو
27:52اس طرح کرنا مناسب نہیں ہوتا
27:55اس سے بچنا چاہیے
27:56ایک بھائی نے پوچھاتا ہے
27:57کہ استاد شاگرد پر
27:58کس حد تک غصہ کر سکتا ہے
28:01اور دوسرا ہے
28:02کہ اگر استاد کی کوئی بات
28:03شاگرد کے لیے
28:04دل آزاری کا سبب بن جائے
28:06تو کیا استاد پر
28:08وبال ہوگا
28:10دیکھیں شریعت نے
28:11اس کی کوئی لیمٹ
28:11تو مقرر نہیں کی ہے
28:13لیکن جو بھی
28:14اپر لیول پر ہوتا ہے
28:16وہ نیچے والے کو
28:17تھوڑی بہت
28:18سختی نرمی کے ساتھ
28:19سمجھا سکتا ہے
28:20چونکہ استاد کی
28:21ایک ذمہ داری ہوتی ہے
28:22تو لہذا وہ
28:23شاگرد پر غصہ کر سکتا ہے
28:25لیکن اتنا ہی کرے
28:26کہ جتنا
28:27اس بچے کی غلطی ہو
28:29اس کے حساب سے کر سکتا ہے
28:31لہذا اگر بچہ
28:32سبق یاد کر کے نہیں آیا
28:33تو کیا کرنا ہے
28:34سبق یاد نہ کرنے کے ساتھ
28:36وہ مزاک مستیاں بھی کر رہا ہے
28:37تو کیا کرنا ہے
28:38گندی فوش
28:39حرکتوں کے اندر پڑ گیا ہے
28:40تو کیا کرنا ہے
28:41گھر میں ماں باپ سے
28:42بدتمیزیاں کرتا ہے
28:44یا استاد سے دو بدو
28:45وہ بدتمیزی کر رہا ہے
28:47تو کیا کرنا ہے
28:48اس میں دیکھیں
28:49جیسے جیسے
28:49معاملہ بڑھتا ہے
28:51ویسے ویسے
28:52استاد کو
28:53پنشمنٹ کی اجازت ملے گی
28:54لیکن ایسا نہیں ہوگا
28:55کہ اس کے موہ پہ تماشے مارے
28:57یہ بھی اجازت نہیں ہوگی
28:58کہ ڈنڈے مار مار کے
28:59ہڈیاں توڑ دے
29:00لیکن تھوڑا بہت
29:01اپنے استادی کا
29:02روب قائم کر کے
29:04بچے کو غلط حرکات سے روکنا
29:06یہ استاد کی ذمہ داری ہے
29:08اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے
29:09میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
29:10رحمت اللہ العالمین ہیں
29:12لیکن جب شرع معاملات آئے
29:14تو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
29:15نے بھی شدت اور سختی فرمائی
29:17جیسے خود ارشاد فرمایا
29:18بچہ سات برس کا ہو جائے
29:20تو اس کو نماز کا حکم دو
29:21اور دس برس کا ہو جائے
29:23تو مار کر نماز پڑھاؤ
29:24کہاں رحمت اللہ العالمین
29:26اور کہاں فرما رہے ہیں
29:27جو بچہ بھی مکلف بھی نہیں ہوا
29:29بالغ بھی نہیں ہوا
29:30لیکن بلوغت سے پہلے
29:32ایک فرض چیز کا عادی بنانے کے لیے
29:34فرما رہے ہیں
29:34کہ مار کر نماز پڑھاؤ
29:35یہ شدت سختی
29:37اسی طرح اگر کوئی نافرمانی میں
29:38مبتلہ ندر آتا
29:39تو صحابہ کہتے ہیں
29:41کہ سرکار کے چہرہ انور کا رنگ
29:43سرخ ہو جائے کرتا تھا
29:44آپ نراض ہو جائے کرتے تھے
29:46بعض وقت سلام کا جواب
29:47نہ دینا ثابت ہے
29:48بعض وقت ملاقات کے لیے
29:50گائے کوئی ناغوار چیز دیکھی
29:51تو بغیر ملاقات کی
29:53یہ نراض ہوکے
29:53واپس آنا سرکار سے ثابت ہے
29:55تو لہذا یہ کہنا
29:56کہ یہ سب خلاف سننا تھے
29:58دیکھیں سرکار تو بڑے
29:59رحمت للعالمین
30:00رحم دل تھے
30:01اور بڑے پولائٹلی
30:02سب چیز کرتے تھے
30:03بلکل لیکن آپ نے
30:04جلال مصطفیٰ کے اصل میں
30:06مظاہر نہیں دیکھے
30:07جو عین شریعت کے موافق ہیں
30:08اور وہ قانون شرعہ کے
30:11تابع رہا کرتے تھے
30:12لہذا کر سکتے ہیں
30:13دوسرا یہ کہ
30:14شوہر کے
30:14استاد کی ڈانٹ ڈپڑ سے
30:16اگر شاگرد کی دل آزاری ہو
30:18اگر استاد نے
30:19صحیح ڈانٹا ہے
30:20صحیح گریفت کی ہے
30:22اور پھر اس کی دل آزاری ہو رہی ہے
30:23تو استاد کے اوپر
30:24کوئی وبال نہیں ہے
30:25بلکل نہیں
30:25کیونکہ وہ اپنی
30:26ذمہ داری پوری کر رہا ہے
30:27اور اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے
30:29فطری تقاضی کے اتحاد
30:30بات وقت جیسے
30:31شوہر بیوی کو سمجھائے
30:32وہ ڈس ہارٹ ہو جاتی ہے
30:33ماں باپ بچوں کو سمجھاتے ہیں
30:35وہ ڈس ہارٹ ہو جاتے ہیں
30:36کوئی بوس اپنے امپلائی کو
30:38امپلائی کو سمجھا رہا ہوتا ہے
30:40وہ ڈس ہارٹ ہو جاتا ہے
30:41تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے
30:42کہ صحیح پھر سمجھائے
30:43اس کے ڈس ہارٹ ہونے کی وجہ سے
30:45ہاں اگر استاد نے
30:46زیادتی کی ہے
30:48مثال کے طور پر
30:49بچوں کو
30:50کوئی غلط قسم کے
30:51القابات دے دیتے ہیں
30:53گالی بگ دے
30:54کسی استاد نے خدا نہ خواستہ
30:56اس سے بچے کے دل آزاری ہوئی
30:57تو یہ تو چونکہ
30:58استاد کی اپنی کوتاہی ہے
30:59ایک غلطی ہے
31:00لہذا اب دل آزاری کا
31:02اور یہ جو کوتاہی غلطی کی ہے
31:04اس کا بابال استاد کے اوپر ہوگا
31:06اور استاد پر لازم ہے
31:07کہ وہ بچے سے
31:08معذرت کرے
31:09معافی مانگ لے
31:10یہ کوئی بری چیز نہیں ہوتی ہے
31:11کیونکہ جب ہم نے
31:13قصور کیا ہے
31:13تو ہمیں اپنے آپ کو
31:15سزا کے لئے پیش کرنا چاہیے
31:16اب سزا کا مطلب یہ نہیں
31:17کہ بچے کے ہاتھ میں
31:18ڈنڈا دے دیں
31:18مطلب کہنے کا یہ ہے
31:19کہ اس سے معذرت کر لیں
31:21اگر سب کے سامنے
31:22کوئی گندہ لفظ کہہ دیا تھا
31:23گالی دے دی تھی
31:24تو سب کے سامنے
31:25استاد کو معذرت کرنی چاہیے
31:27اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
31:29آپ پہلے بھی استاد رہیں گے
31:31بعد میں بھی انشاءاللہ
31:32استاد رہیں گے
31:33لیکن بچوں پر
31:34ایک بہت ہی اچھا اثر
31:35مرتب ہوگا
31:36کہ اگر ہمارے استاد صاحب سے
31:37کوئی مسٹیک ہوئی تھی
31:38تو انہوں نے معذرت کر لی تھی
31:39اس لیے یہ
31:41اس میں غور کرنا ہوگا
31:42یہ کہتے ہیں
31:43کہ ایک بھائی نے کہا
31:44کہ میں باہر کے ملک میں ہوتا ہوں
31:46ہمارے یہاں جب کوئی
31:47فیمیل کسٹمر آتی ہیں
31:48غیر مسلم وغیرہ
31:49تو دکاندار سیلزمین ہوں
31:51یا کوئی
31:52مطلب خود آنر ہوتا ہیں
31:53انہیں کہتے ہیں
31:54کہ how can I help you
31:56my darling
31:57تو darling کا لفظ استعمال کرتے ہیں
31:59جبکہ میم یا میڈم بھی
32:00کہا جا سکتا ہے
32:01تو یہ darling کا لفظ
32:02استعمال کرنا کیسا ہے
32:04دیکھیں الفاظ کے استعمال
32:06علاقوں اور عرف کے اعتبار سے
32:08الگ الگ حکم رکھتے ہیں
32:10لہذا اگر آپ
32:11یہاں پاکستان میں darling کہہ دیں
32:13تو پھر نہ dar لہے گا
32:14نہ ling رہے گا
32:15آپ کو مار مار کے
32:16حشر خراب کر دیں گے
32:18اور اگر کہیں یہ لفظ
32:19بلکل عام politely بولا جاتا ہے
32:21اور اس سے کوئی غلط مفہوم نہیں ہوتا ہے
32:23تو بلکل وہاں پر آپ
32:24اس کو استعمال کر سکتے ہیں
32:26جیسے اللہ تعالی نے فرمایا
32:27فَلَا تَقُلْ لَهُمَا اُف
32:29اپنے ماں باپ کو اُف مت کہو
32:31تو اس میں فقہاں نے یہی فرمایا
32:33کہ یہاں اصل میں
32:34اُف کا تلفظ منع کرنا مقصود نہیں ہے
32:36بلکہ کوئی ایسا کام نہ کرو
32:38جس سے ماں باپ کو تکلیف پہنچے
32:40لہذا اگر کسی علاقے میں
32:42ماں باپ کو اُف کہیں
32:43اور ان کے دلازاری نہیں ہوتی
32:45تو پھر یہ اُف کہنا منع نہیں ہوگا
32:47تو دیکھیں علاقائی اعتبار سے
32:49عرف کے اعتبار سے
32:50کلمات کے استعمال
32:52اور ان کے احکام
32:53بدلتے رہتے ہیں
32:54جیسے کہا جاتا ہے
32:55ایک زمنہ آپ کو ارز کر دیتا ہوں
32:57کہ بھی
32:57کیا بیوی اپنے شوہر کا نام
32:59پکار سکتی ہے
33:00کی نہیں نام سے
33:01اس میں بھی عرف کا اعتبار ہوتا ہے
33:03اگر شوہر برا مانتا ہے
33:04اس خاندان کے اندر
33:05شوہروں کا نام لینا
33:07بہت بڑی بتعمیزی شمار ہوتی ہے
33:09تو پھر عورت نہیں لے سکتی
33:17مارا جاتا ہے نام کے ساتھ
33:18بالکل جائز ہے
33:19تو یوں
33:19علاقائی اعتبار سے
33:21احکام بدلتے رہتے ہیں
33:22تو اگر وہاں کوئی
33:23مایوب نہیں سمجھا جاتا ہے
33:24تو ٹھیک
33:25مایوب سمجھا جاتا ہے
33:26تو میم یا میڈم استعمال کریں
33:27یہ ایک بہن نے کہا
33:29کہ اگر بیوی کام سے
33:31بہت تھک چکی ہو
33:32اور شوہر کہے
33:33آؤ نماز پڑھیں
33:34تو اور جواب میں
33:35بیوی یہ کہہ دے
33:36کہ میری بھی تم ہی پڑھ لینا
33:38اور اس پر شوہر
33:39مسکرہ دے
33:40حالانکہ عورت کو پتا ہے
33:41کہ مجھے ہی پڑھنی ہے
33:42کوئی ایسا نہیں ہوتا
33:43کہ بدنی عبادت
33:44کوئی دوسرے کے ادا کر سکے
33:45کیا حکمیں شرع ہوگا
33:47دیکھیں پہلے بھی
33:48آپ کو سمجھایا تھا
33:49کہ عبادات کے معاملے میں
33:51ذرہ برابر مزہ کو
33:52شامل نہ کریں
33:53کیونکہ ہو سکتا ہے
33:54آپ اس کو بہت ہی
33:55معمولی سے سمجھ رہے ہوں
33:56حقیر سمجھ رہے ہوں
33:57لیکن نگاہ شرعہ میں
33:59وہ چیز بہت بڑی ہو
34:00اگرچہ اس میں کفر نہیں ہے
34:01لیکن بہرحال
34:02جب ہمیں پتا نہیں ہوتا
34:03تو ہم بعضی چیزوں میں
34:05کرتے کرتے آگے بڑھ جاتے ہیں
34:07اور پھر ایسے کلمات
34:09زبان سے نکل جاتے ہیں
34:10کہ بعض وقت
34:11حکم کفر ہماری طرف
34:12متوجہ ہو جاتا ہے
34:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:14نے شاہد فرمایا
34:15کہ بعض وقت
34:16انسان اپنی زبان سے
34:18کوئی کلمہ نکالتا ہے
34:19اور اسے اس کی قباحت
34:21کا احساس بھی نہیں ہوتا
34:23لیکن وہی کلمہ
34:24اس کے لئے جہنم میں
34:25جانے کا
34:26سبب بن جاتا ہے
34:27اس لئے احتیاط کریں
34:29اور اس طرح کے
34:30عبادات کے معاملے میں
34:31مسیح مذاق
34:32بلکل بھی
34:33نہ کیے جائیں
34:34ایک انہوں نے کہا
34:35کہ تراوی میں
34:36کن کن باتوں کا
34:38لحاظ اور دھیان
34:38رکھنا ضروری ہے
34:40بڑا طویل کوئسن ہے
34:41لیکن یہ ذہن میں رکھیں
34:42کہ تراوی جو ہے
34:44ہر آقل
34:45بالغ
34:46مسلمان
34:49سنت معقدہ ہے
34:51اور رمضان کی
34:53تمام راتوں میں
34:54پڑھی جائے گی
34:55لہذا اگر آپ نے
34:56پانچ روزہ
34:56دس روزہ تراوی کے اندر
34:57قرآن سن لیا
34:58تو باقی دن کی
34:59تراوی معاف نہیں ہوگی
35:01اس کی جماعت
35:02سنت معقدہ
35:04علالکفایہ ہے
35:05کہ چند لوگوں نے بھی
35:06اگر مسجد میں
35:07جماعت قائم کر لی
35:08اور باقی اپنے گھر میں
35:09پڑھتے ہیں
35:10تو گناہگار نہیں ہوں گے
35:11میں ترغیب نہیں دے رہا ہوں
35:12مسجد میں پڑھنے چاہیے
35:15تاکہ اچھا ہے
35:15تعداد اچھی رہے
35:17اور تراوی کے اندر
35:18جو امام مقرر کیا جائیں
35:20جو حافظ صاحب ہوں
35:22وہ صحیح پڑھنے والے
35:23ہونے چاہیے
35:24بعض بہت تیز پڑھتے ہیں
35:26یعلمون تعلمون
35:27کے علاوہ کچھ سمجھ میں نہیں آتا
35:28اتنا تیز تیز پڑھنے سے
35:30نماز بھی نہیں ہوگی
35:31نماز خراب ہوگی
35:34اور
35:34مولانا عمجد علی
35:36صاحب رحمت اللہ علیہ
35:37جو صاحب بہار شریعت
35:39خود بہار شریعت میں لکھتے ہیں
35:40کہ آج کل کے حفاظ
35:42کا حال خراب ہے
35:42یعلمون تعلمون
35:43کے علاوہ کچھ سمجھ میں نہیں آتا
35:45انہی مسئیبتوں کی وجہ سے
35:47فقیر کو کئی سال تک
35:48پورا قرآن سننے کو نہیں ملا
35:50یعنی آپ پھر نہیں پڑھتے تھے
35:52ایسے کے پیچھے
35:53اکیلے پڑھ دیا
35:54یہ صورتوں سے پڑھ دیا کرتے تھے
35:56لیکن ان کے پیچھے نہیں پڑھتے تھے
35:58تو یہ کمیٹی کی بھی
35:59ذمہ داری ہوتی ہے
36:00ایسے کوئی حافظ صاحب
36:01آپ کو مل گئے
36:02جی بیس منٹ میں ختم کروا دیتے ہیں
36:03بیس منٹ نہ دیکھیں
36:05یہ عبادت الہی ہے
36:07اس کو اچھے انداز سے آپ کریں
36:08اسی طریقے سے جو حافظ صاحب ہوں
36:10وہ شرعی مسائل بھی جانتے ہوں
36:12انہیں معلوم ہو
36:13طہارت کے مسائل کیا ہیں
36:14غسل کے وضو کے
36:15پھر نماز کے مفسدات
36:17فاسد کیسے ہوتی ہے
36:19نماز کی شرائط
36:20نماز کے فرائز
36:21یہ کمیٹیوں کے ذمہ داری ہے
36:22کہ پہلے حافظ صاحب کا
36:24اچھے طرح امتحان لیں
36:25تب انہیں مسلح پہ کھڑا کریں
36:26کہ صرف ہماری نماز
36:28خوش الہانی سے نہیں ہو رہی
36:30یہ قرآن اچھا پڑھ رہے ہیں
36:31باقی چیزوں کا بھی خیال کرنا ہوگا
36:33بعض اوقات اگر خوش الہانی ہے
36:36لیکن ناپاک کپڑے پہن کر
36:37امام صاحب نماز پڑھا رہے ہیں
36:39تو خوش الہانی کیا ناپاک کپڑوں سے
36:41پیدا شدہ وبال کو ختم کر دے گی
36:43اس کا بہت زیادہ دھیان رکھنا چاہیے
36:46اب چونکہ تقریباً
36:48پروگرام کے وقت ختم ہو رہا ہے
36:49تو انشاءاللہ غالباً یہ
36:50شابان کا لاسٹ پروگرام ہے
36:52اب انشاءاللہ رمضان ہوگا
36:54آپ سے ملاقاتیں ہوں گی
36:55اگر زندگی رہی
36:57رمضان کی برکات حاصل کریں گے
36:58میری دعا ہے کہ آپ سب
37:00اللہ تبارک و تعالی
37:01آپ سب کو رمضان دیکھنے
37:02اور پورے رمضان کے
37:04ایک ایک لمحے کی برکات حاصل کرنے
37:06اور اس کے ذریعے
37:07اپنے گناہوں کے کفارے نیکوں میں
37:09اضافہ درجات کی بلندی کا سامان
37:11سنجیدگی کے ساتھ کرنے کی
37:13توفیق عطا فرمائے آمین
37:14وآخر دعوانا
37:15ان الحمدللہ رب العالمين
Comments