Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈامِ حبیب ہے
00:30کہ ان کے پہلے سات دن تک پیریڈز آتے تھے
00:32پھر جب ان کے ٹوین بچے پیدا ہوئے
00:35تو تھوڑی عادت بدلی
00:36کہ سات کے بعد وائٹ ڈسچارج تو سٹارٹ ہو گیا
00:39یہ غسل کرتی ہیں
00:40اور نمازیں سٹارٹ کر دیتی ہیں
00:41لیکن پھر دس دن سے پہلے پہلے
00:44دوبارہ کچھ سرخی مائل مواد نکلتا ہے
00:46تو پھر یہ پہلے سات دن کے بعد
00:49غسل کر کے نمازیں شروع کر دیتی ہیں
00:51پھر جب اس کے بعد
00:52اس مواد کے بعد دس دن پورے ہوتے ہیں
00:54تو پھر غسل کر لیتی ہیں
00:56کیا یہ طریقہ صحیح ہے یا نہیں
00:58دیکھیں یہ طریقہ صحیح نہیں ہے
01:01اچھی طرح یاد رکھیں
01:02کہ حیض کی کم از کا مدت
01:04تین دن ہوتی ہے
01:05اگر ایک دن دو دن آ کر بند ہو گیا
01:07اس کے بعد بالکل نہیں آیا
01:09تو یہ حیض نہیں ہے
01:10اور اس کی زیادہ سے زیادہ مدت
01:12دس روز ہوتی ہے
01:14لہذا دس دن تک حیض
01:15اس کے بعد اگر آئے گا
01:17تو اس کو بیماری کا خون کہتے ہیں
01:19جسے استحادہ بھی کہتے ہیں
01:21اور یہ یاد رکھیں
01:23کہ بعض اوقات
01:23بعض بہنوں کی عادت ہوتی ہے
01:25عادت کی سے کہتے ہیں
01:26جس مہینے آپ کو حیض آئے گا
01:28وہ دن
01:29اس حیض کی عادت کہلائیں گے
01:31اگر اسے فرس ٹائم پانچ دن حیض آیا
01:33تو ہم کہیں گے
01:34ان کے پانچ دن کی عادت ہے
01:35کبھی تو یہ عادت چلتی رہتی ہے
01:37اور کبھی ایسا ہوتا ہے
01:38عادت بدل جاتی ہے
01:39لہذا ایک بہن کو ایک دفعہ پانچ دن آیا
01:41اگلے مہینے سات دن اگر آئے گا
01:44تو ہم کہیں گے
01:44ان کی عادت بدل گئی
01:45اب سات دن ان کی عادت ہے
01:47یہ اچھی طرح عادت رکھیں
01:49کہ اگر عادت سے حیض تجاوز کر جائے
01:52آگے بڑھ جائے
01:53آٹھ
01:54نو
01:54مثلا سات دن آتا تھا
01:56تو آٹھ
01:56نو
01:57دس
01:57تو ہم کہیں گے
01:58یہ عادت بدل گئی ہے
02:00ہاں دس سے آگے اگر نکل جاتے
02:02اور عادت پہلے متعین تھی
02:09ٹھیک ہے
02:10لیکن اگر آگے نہ بڑھیں
02:12بلکہ سات سے مثلا آٹھ آ کے بند ہو گیا
02:15نو پر آ کے بند ہوا
02:16دس پر آ کر بند ہوا
02:17تو یہ حیض ہی ہے
02:18اور اس کو عادت بدلنا کہتے ہیں
02:21مختصر سے ان مسائل کے بعد
02:23آپ کا مسئلہ کلیر ہے
02:24کہ جب سات دن کے بعد
02:25آپ کو اگر فرض کر لیں
02:26وائیڈ ڈسٹارج ہو رہا ہے
02:28تو یہ بظاہر علامت ہے
02:30کہ آپ کا حیض بند ہو گیا
02:31اور سات دن کے عادت بھی
02:32لیکن اگر دس دن کے اندر اندر
02:34دوبارہ آ گیا
02:35چاہے بلکل ریڈ کلر کا نہ ہو
02:37سرخی مائل ہو
02:38جیسے آپ نے کہا
02:39تو یہ حیض ہی ہے
02:41ہاں اگر دس سے آگے نکل جائے
02:43تو پھر سات دن حیض
02:45اور باقی استحاضہ
02:46لہذا پھر تو آپ کا صحیح تھا
02:47کہ سات دن کے بعد غسل کیا
02:49نماز سٹارٹ کر لی
02:50لیکن اگر آپ یہ دیکھ رہی ہیں
02:52کہ عادت بدلی ہے
02:53اور دس دن تک حیض رکا
02:55اس کے بعد نہیں ہوا
02:56تو اس کے مطلب عادت بدل گئی
02:58اور یہ حیض ہے
02:59اب اگر بیچ میں
03:00ایک دو دن پاکی کے بھی گزرے
03:01یاد رکھیں
03:02یہ پاکی کے یام کو
03:04تہر کہتے ہیں
03:05اگر دس دن کے اندر
03:06کچھ دن پاکی کے گزرے
03:08شروع میں بھی حیض تھا
03:09بعد میں بھی ہے
03:09تو اس تہر کو
03:10تہرے فاسد کہتے ہیں
03:12اس کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا
03:14بلکہ یہ حیض میں شمار ہوتا ہے
03:15اب اگر سات دن کے بعد
03:17فرس ٹائم ایسا ہوا تھا
03:18کہ آپ نے کہا
03:19چلے میں عادت سات دن کیا
03:20آپ نے غصل کر کے
03:21نماز شروع کر دی
03:22بعد میں پتہ چلا
03:23کہ نوے دس دن دوبارہ آ گیا
03:25اور پھر آگے نہیں گیا
03:27تو اس کے مطلب عادت بدلی
03:28یہ حیض تھا
03:29بیچ کے دن بھی حیض تھے
03:30لیکن چونکہ آپ کو نہیں پتہ تھا
03:32اپنی سابق عادت کی وجہ سے
03:33آپ نے نماز پڑھ لی
03:34تو گناہگار نہیں ہوئی
03:35لیکن جب اگلے مہینے پھر ایسے آیا
03:37اور پچھلے مہینے کا تضریبہ موجود تھا
03:40پھر آپ اثر نہیں کر سکتی
03:41کہ سات دن کے بعد
03:42آپ غصل کر کے نماز پڑھیں
03:45کیونکہ اب آپ کو پہلے
03:46پچھلے مرتبہ ایسا ہوا ہے
03:48کہ نوے دسویں دن بھی آگیا
03:49لہذا ویٹ کرنا لازم ہوگا
03:51اب اگر آپ پڑھیں گی
03:52تو گناہگار ہوں گی
03:53اس مسئلے کو دو تین دفعہ سن لی جائے گا
03:56اور میں اپنے تمام بہنوں سے گزالش کرتا ہوں
03:58کہ خدارہ حیض و نفاظ کے مسائل
04:00اپنی والدہ
04:01اپنی نانی
04:02اپنی دادی
04:03خالہ
04:03پھپی
04:04میل کزنس
04:05یا اپنی
04:06فرینڈز سے مت سیکھیں
04:07بلکہ باقاعدہ
04:09کسی عالمہ سے سیکھ لیں
04:10کورسز کر لیں
04:11اور یا پھر میری کتاب لے لیں
04:13تحارت کے مسائل و آکام
04:14ایک دفعہ پر ضرور لی جائے گا
04:16انشاءاللہ آپ کو فائدہ ہوگا
04:17کیونکہ بہت ساری بہنیں ایسی ہیں
04:19جو بالکل بنیادی مسائل بھی نہیں جانتی
04:21اور سالہ سال سے حیض کے معاملے میں
04:23گناہِ قبیرہ کے مرتقیبہ ہو رہی ہیں
04:25لیکن کوئی پرواہ نہیں ہے
04:27سارا معاملہ آخرت پر چھڑا ہوا ہے
04:29کہ دیکھا جائے گا
04:29جب اللہ کی بارگاہ میں پہنچیں گے
04:31سزا ملے گی تو بھگت لیں گے
04:33اور ان کو سکتا ہے
04:34اللہ تعالیٰ معاف فرما دے
04:35اللہ کی بے نیازے سے ڈریں
04:37ان معاملات میں ایسی بے پرواہی
04:39اچھی نہیں ہوتی ہے
04:41ایک کولر ہمارے ساتھیں پہلے کول لیں گے
04:44السلام علیکم
04:45وعلیکم السلام
04:53آپ کے آواز آ رہی ہے بولیں
04:54جی مصدی صاحب
04:56دو رکھ پنماز پڑھ رہا تھا
04:59تو دوسری اوقات میں
05:02اتحیات میں جا کے یاد آیا
05:03کہ میں نے تو ایک سجدہ کیا ہے
05:05دوسرا سجدہ کیا ہی نہیں
05:06اچھا
05:07تو اب اتحیات بھی
05:11عبداللہ وارسولو تک پڑھ لی
05:12اب کیا مسئلہ ہوگا
05:15وہ اس کا بتا رہے دوسرا قویسٹن ہے
05:17جی جی بولیں
05:18ایک موازد ڈروپ ہو گئی
05:22شاید دوسری کولر ہیں
05:23السلام علیکم
05:24وعلیکم السلام
05:26مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے
05:28کہ میری جب شادی ہوئی تھی
05:29تو کچھ گریلو مسئلوں کی وجہ سے
05:33میری بیوی نے کھلا لے لی
05:34کافی دیر صلاح کا پیغام بجوانے کے باوجود بھی
05:38وہ نہیں مانی
05:39تو اس نے کھلا کو اپنا برقرار رکھا
05:41اور میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا
05:43کہ جو اس سے ہونے والی میری بیٹی ہے
05:46اس کا کیا حکم ہوگا
05:47جو اس نے مجھے سمان اور
05:49اپنا برطن وغیرہ
05:50یا کوئی فرنیچر وغیرہ بیجا تھا
05:52اس کا کیا شریح حیثیت ہوگی
05:54یہ ذرا آپ کا ان لی بتا دیں
05:56چلیں میں بتاتا انشاءاللہ
05:59ان بھائی کا کوئیسن لیتے ہیں
06:00دیکھیں اگر آپ نے دو رکھت نماز پڑھی تھی
06:03اور پہلی یا دوسری رکھت میں
06:05ایک سجدہ آپ بھول گئے
06:06اور اتحیات پوری پڑھ بھی لی
06:08فرض کر لے آپ نے قائدہ اخیرہ کے اندر
06:10یاد آیا
06:11تو آپ کو کرنا یہ تھا کہ ایک اور آپ
06:13یعنی سجدہ کرتے
06:15جو فرض رہ گیا تھا اس فرض کو سجدہ کو کرتے
06:17اور چونکہ آپ نے فرض کی ادائیگی میں تاخیر کی
06:21اس کی جگہ کو بدل دیا
06:23پہلے دونوں سجدے ساتھ ہونے چاہیے تھے
06:25آپ نے ایک سجدہ کیا
06:26بیچ میں اتحیات آگئی دوسرا سجدہ
06:28تو جب فرض کی ادائیگی میں تاخیر ہو
06:30یا اس کا محل بدل جائے
06:32اس کو جگہ بدل جائے
06:33دونوں صورتوں میں آخر میں سجدہ سحب ہوتا ہے
06:36تو لہذا آپ کرنا یہ تھا کہ اتحیات پڑھ لی
06:38کوئی بات نہیں
06:45وہ پہلے والا جو قادہ تھا
06:47وہ باطل کہلائے گا
06:48آپ دوبارہ اتحیات پڑھتے
06:49سلام پھیڑتے
06:50دو سجدے کرتے
06:51پھر بیٹھ کے اتحیات پڑھتے
06:52اور دعا وغیرہ درود پاک پڑھ کر
06:55اپنے نماز کو کامل کرتے
06:56اگر آپ نے ایسا نہیں کیا
06:58تو بہرحال دو گناہ آپ کے نام اعمال میں لکھے گئے
07:01ایک علم ناس سیکھنے کا گناہ
07:03اور ایک گناہ کا گناہ
07:05اس لئے میں تمام بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں
07:07بار بار کہ باقاعدہ فرض علوم کورس کیجئے
07:09تاکہ آپ اس طرح کے گناہوں سے
07:11نادانستہ طور پر
07:13جو مرتقب ہو جاتے ہیں
07:14یا کم علمی کی بنا پر ہوتے ہیں
07:16اس سے محفوظ رہ سکیں
07:17بھائی نے فرمایا کہ شادی کے بعد کچھ مسائل ہوئے
07:19تو زوجہ نے خورے لے لی
07:21اور اب وہ علیدہ ہیں
07:22ان سے میری بیٹی ہے
07:23بیٹی کا کیا حکم ہوگا
07:24دیکھیں بیٹی تو آپ کی ہے
07:26ما شاء اللہ کوئی ایسا تو نہیں
07:27یہ خدا رہ خاصتہ ہے
07:28کہ کوئی ناجائز بچی ہو
07:29ہاں یہ ہے کہ اگر ماں پرورش کرنا چاہتی ہے
07:32تو پہلے سے لے کر سات سال تک
07:34بلکہ نو سال تک
07:36کیونکہ بچی ہے
07:36وہ والدہ کے پاس رہیں گے
07:38کیونکہ نو سال تک
07:39ماں تمام بچی کو آداب وغیرہ سکھاتی ہے
07:42اور مسائل ہوتے ہیں
07:42جو باپ نہیں سکھا سکتا
07:43پھر چونکہ اب باہر کے معاملات ہوتے ہیں
07:46شادی وغیرہ کے
07:46اور یہ مرد زیادہ چھند آسے کر سکتے ہیں
07:48تو پھر مرد کی کفالت میں آتی ہے
07:50تو اس لئے بچی تو آپ کے مسئلہ نہیں ہے
07:52باقی جو ان کا ساز و سامان ہے
07:54اگر وہ طلب کر رہے ہیں
07:55تو بالکل آپ ان کو دیں
07:56اگر انہوں نے آپ کو گفت نہیں دیا
07:58جیسے بچی کو جہز میں دیتے ہیں
08:00بچی استعمال کرتی ہے
08:01وہ تمام چیزیں ان کی امانت ہیں
08:03وہ ان کی ہیں وہ ان کو دیں
08:04اب رہا خلعہ کا مسئلہ
08:07یہ آپ نے نہیں بتایا
08:08کہ یہ خلعہ جو تھا
08:10یہ ون سائیڈڈ تھا
08:11یا ان کا مطالبہ خلعہ تھا
08:13اور آپ نے باقیدہ
08:14زبان سے طلاق کے الفاظ ادا کیے
08:16اور اس کے بدلے میں
08:17مال لے لیا
08:19یا وہاں پر ججن سائن وغیرہ کرائے
08:21آپ نے سائن کر دیئے
08:23چنانچہ اگر طلاق یا خلعہ
08:25شہر کی طرف سے باقیدہ ہو
08:27تو یہ نافذ ہوگا
08:28اور بیوی آپ کے زوجہ
08:29آپ کے نکاح سے نکل گئے
08:31اور یہ یاد رکھیں
08:34کہ ان دونوں میں فرق یہ ہوتا ہے
08:35کہ اگر آپ پیسے کے بدلے طلاق دیتے ہیں
08:37تو اس کو خلعہ کہتے ہیں
08:38اور پیسے کے بدلے نہیں دیتے
08:40تو اس کو صرف طلاق کہا جاتا ہے
08:42پیسہ مراد جو مہر وغیرہ
08:44بعض وقت وہ چھوڑ دیتے ہیں
08:45شہر ویسی کچھ پیسوں کا مطالبہ کرتا
08:47اور کہتے ہیں میں طلاق دے دوں گا
08:49اگر عورت ڈیل کنفرم کر دیتی ہے
08:51پیسہ دیتی ہے
08:52طلاق دیتا ہے اس کو خلعہ کہتے ہیں
08:53ایک ہوتا ہے ون سائیڈڈ خلعہ
08:55کہ آپ تیار نہیں تھے
08:57زوجہ گئی کورٹ میں
08:58اس نے جج سے
08:59ون سائیڈڈ خلعہ کی ڈگری لے لی
09:01جس کو ہم فسخ نکاح کہتے ہیں
09:03حقیقتا
09:03آپ کو نوٹس بھیجے
09:05آپ نہیں گئے
09:05اور جج نے آپ کے قائم مقام ہو گئے
09:07نکاح کو ختم کر دیا
09:08یہ جو ہے خلعہ
09:10یہ نافذ نہیں ہوتا
09:11یہ بہت ہی معمولی معمولی چیزوں کے اندر
09:13بالکل نافذ نہیں ہوتا
09:14جج آپ کے قائم مقام ہو کر
09:16نکاح کو ختم نہیں کر سکتا
09:17اگر ایسے ہی تھا
09:18کہ آپ نے طلاق کے الفاظ نہیں کہے
09:20آپ نے کہیں سائن نہیں کیا
09:22آپ اس پر راضی بھی نہیں تھے
09:23اور کوئی بڑی وجوہات نہیں تھی
09:25چھوٹی چھوٹی وجوہات تھی
09:26تو وہ کورٹ کا جو فسخ نکاح نافذ نہیں ہوا
09:29وہ اب بھی آپ کی زوجہ ہیں
09:31تو اس لئے ان تمام چیزوں کو دیکھ لیں
09:33باقی میں بہنوں سے گزارش کرتا ہوں
09:35خدا رہا
09:36ان چھوٹی چھوٹی چیزوں پر
09:37اپنے گھروں کو برباد نہ کریں
09:38اور خصوصا جبکہ آپ کی بچی ہو
09:40اس بچی کے ذہن پر
09:42کتنے منفی اثرات مرتب ہوں گے
09:43میں یہ نہیں کہتا ہوں
09:44کہ شوہر کا قصور نہیں ہوگا
09:46ہوگا
09:47کچھ قصور شوہر کا ہوتا ہے
09:49کچھ بیوی کا ہوتا ہے
09:50لیکن کوئی بھی فرشتہ تو نہیں ہوتا
09:52جب شوہر بہت سارے قصور نظرانداز کر کے
09:55معافی طلب کر رہا ہے
09:56تو بہنوں کو بھی چاہیے کہ معاف کریں
09:58اور اپنے بچوں کے لئے
09:59ہمارے جملہ ہوتا ہے ہمیشہ
10:01کہ ماں باپ کے جب بچے ہو جائیں
10:03تو اب زندگی اپنی نہیں رہتی
10:04اب بچوں کی ہو جاتی ہے
10:06ان کی تربیت کرنا
10:07اچھا رول موڈل بن کر دکھانا
10:09ان کی آئندہ آنے والی
10:11ازدواجی زندگی کے لئے
10:13ان کو ایک تعلیمی
10:15عملی تعلیم فراہم کرنا
10:17یہ ماں باپ کے ذمہ داری ہے
10:19پیار سے رہیں
10:20محبت سے رہیں
10:21کوئی شاوٹنگ نہ ہو
10:22ایک دوسرے کے جذبات و حساسات کی قدر کریں
10:25درگزر کریں
10:26کسی نے زیادہ کام کیا
10:28شہر زیادہ کام کر کے آیا
10:29شکریہ دا کریں
10:30ہاتھوں دبالیں
10:31چائے بنا کے پلا دیں
10:32ایک دوسرے کو
10:33بچے جب یہ دیکھتے ہیں
10:34ایک خوشگوار محول
10:36وہ اپنی فیملی کے ساتھ ایسے ہی کرتے ہیں
10:38تو خدا رہا ایسا نہ کریں
10:39کیوں اپنے بچوں کے ساتھ دشمنی کرتے ہیں
10:41کیوں اپنے بچوں کے معصوم
10:43ذہنوں کے اوپر بوجھ ڈالتے ہیں
10:45کیوں ان کو خوف میں مبتلا کرتے ہیں
10:47کیوں ان کی ذہنی اور تعمیری
10:49شخصی تعمیری صلاحیتوں کو
10:51آپ تباہ کر رہے ہیں
10:52صرف معمولی وجوہات کی بنا پر
10:54ہو سکتا ہے آپ کو میدان محشر میں
10:56اس کا بھی جواب دینا پڑے
10:58ایک بھائی نے کوئیسن کیا تھا
11:01کہ حالت جنابت میں
11:03بہن نے فرمایا تھا
11:03کہ حالت جنابت تھی
11:05پیرڈ سٹارٹ ہو گئے
11:07تو کیا ابھی غصل کریں
11:09یا بعد میں ایک ہی غصل کریں
11:12یا دو غصل کیے جائیں گے
11:13دیکھیں اگر حالت جنابت تھی
11:16اور پیرڈ سٹارٹ ہو گئے
11:17تو اب غصل کرنے کا تو کوئی فائدہ نہیں ہے
11:19کیونکہ اب یہ جنابت قائم ہی رہے گی
11:21گویا کہ ایک طریقے سے
11:22غصل ویلیڈی نہیں ہوگا
11:23کیونکہ حیث کی ناپاکی تاری ہو گئی
11:26تو ابھی رہنے دیں
11:27جب آپ فارغ ہو جائیں
11:28تو ایک ہی غصل دونوں کے لیے کافی ہوگا
11:32کہ جب ازباب دو ہوں
11:33لیکن ایک ہی چیز سے
11:35دونوں کا حکم پورا ہو رہا ہو
11:37تو پھر دو عامال کی ضرورت نہیں ہوتی
11:39ایک ہی عمل کافی ہوتا ہے
11:41اس کی نظیر یہی ہے
11:42کہ جیسے آپ چودہ سجدے آیات آپ نے پڑھ دیں
11:45تو ایک ساتھ آپ چودہ سجدے کر سکتے
11:47ایک ہی مجلس میں
11:49اگر آپ نے آیت سجدہ کو دو تین بار پڑھا
11:51تو ایک ہی سجدہ کرنا کافی ہوتا ہے
11:54اسی طریقے سے اس میں بھی بس
11:55ایک ہی آپ غصل کریں گے
11:57کسی بھائی نے پوچھا تھا
11:58چلیں پہلے ایک مختصر سا بریک لیں گے
12:00پھر انشاءاللہ حاضر ہوتے ہیں
12:02چھوٹے سے بریک کے بارے
12:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:04پہلے قوض لیتے ہیں
12:05پھر سوالات
12:06السلام علیکم
12:08علیکم السلام
12:09جی بھائی جان
12:10جی مفتی صاحب
12:13میری دادوں
12:14نے
12:16ان کے جب
12:18بہت عرصہ پہلے
12:19ان کے مکان نہیں تھا
12:21تو انہوں نے منت مانی تھی
12:22کہ جب ان کا مکان ہوگا
12:25تو وہ
12:25ہر جمعہ کی نماز
12:27کے بعد
12:28دو نفل شکرانے کے ادا کریں گی
12:32تو اب
12:32ماشاءاللہ
12:33ان کا مکان ہے
12:34تو وہ
12:34ابھی تک
12:35پندرہ سال ہو گئے
12:36ابھی تک
12:37دو نفل پڑتی ہیں
12:39تو کیا
12:39یہ جائز ہے
12:40ٹھیک ہے اور
12:41اور
12:42میری دادوں
12:44ایک اور کولر ہیں
12:45السلام علیکم
12:46باڑی کم
12:48السلام
12:48مختصر
12:49میرے آپ سے چار سوال ہیں
12:50جی بولیے
12:51یہ ایک ہاتھوں
12:53نجر یہ عمرت
12:54انہ جاتی ہے
12:55تو حرم کے اندر
12:56جوتے اپنے پیسے بیعت میں لٹکائے
12:58یا
12:58سات پرستے اندر
12:59ڈالتے رکھے
13:00یا
13:01نئے جوتے پہن کے
13:02وہاں پر داخل ہو
13:03اور
13:04دوسرا سوال ہے
13:06دوسرا سوال ہے
13:10خاتون اپنے
13:11مرہوم والد کے نام
13:12ٹھوم رکھ سکتی ہے
13:13اور
13:14اور
13:15تیسرا سوال ہے
13:16دوران عمرت
13:16یا
13:17نئے چپڑے پہننا ہوتے ہیں
13:18اور
13:19میں ارس کرتا ہوں
13:22انشاءاللہ
13:22ان کی دادی نے
13:24منت مانی تھی
13:25سوری
13:27مکان ہو گیا
13:29تو
13:29ہر جمعے کے بعد
13:30دو رکعت
13:31ہر جمعے کو
13:32زہر کی نماز کے بعد
13:34دو نوافل پڑھوں گی
13:35مکان ہو گیا
13:36تو بلکل یہ منت کی پورا کرنا
13:38ان پر واجب ہے
13:38اور پوری زندگی
13:40اگر کہا تھا
13:40تو ہر جمعے ان کو پڑھنا ہوگا
13:42یہ جائز کیا
13:43بلکہ واجب نہیں پڑھیں گی
13:44تو گناہ گار ہوں گی
13:45اور دو رکعت میں
13:45کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہوتا
13:47یہ
13:48آرام سے ان کو
13:49ادا کرتی رہیں گی
13:50تو ہو جائے گی
13:51انشاءاللہ
13:51کوئی مشقت والی چیز بھی نہیں ہے
13:53یہ کہتے ہیں
13:54کہ کوئی خاتون عمرے کے لیے جائیں
13:55تو کیا جوتیاں
13:56بیک کے اندر رکھ لیں
13:57پیچھے لٹکا لیں
13:58یا کہیں سائیڈ میں رکھ دیں
13:59یا نئے جوتے پہن کے
14:01اندر ہی داخل ہو جائیں
14:02کیا حکم شرع ہوگا
14:03دیکھیں اگر تو آپ کو
14:05ہوتل بہتی قریب ہے
14:06بہتی قریب ہے
14:07تو ہمارا مشورہ ہوگا
14:08کہ پیدل جائیں
14:08وہاں جا کے بس پاؤں دھولیں
14:10اور اپنے اندر جائیں
14:11اور پھر وہاں سے
14:11پیدل ہوتل تک چلے جائیں
14:13کوئی مسئلہ نہیں ہے
14:13تو یہ سب سے بیسٹ ہوتا ہے
14:15کہ جوتیوں کی طرف
14:16توجہی نہ رہے
14:17دوسرا یہ ہے
14:18کہ اگر کوئی ایسا مقام ہے
14:19جہاں پہ آپ رکھ کر جا کے
14:20واپس آ کے
14:20اپنے جوتے حاصل کر سکتے ہیں
14:22تو بیسٹ ہے
14:22کہ وہاں رکھ کر جائیں
14:23تیسری صورت یہ ہے
14:25کہ پھر آپ
14:25بیک کے اندر
14:27اگر رکھ سکتے ہیں
14:28صاف سترے جوتے ہیں
14:29تو بیگ میں رکھ کر
14:30پیچھے لٹکا لیں
14:31یا نیچے لٹکا لیں
14:32جیسے سائیڈ میں بیگ ہوتا ہے
14:33اس کی بھی گنجائش ہے
14:35باقی پہن کر جانے کے اندر
14:37اگر بلکل نئے جوتے ہیں
14:38پہن کر جانا مناسب نہیں ہے
14:39کیونکہ یہ
14:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:42کے دور مبارکہ میں تو تھا
14:44لیکن اب یہ صرف جوتوں کی
14:46حفاظت کے لیے
14:46جوتے پہن کر اندر جانا
14:48مناسب نہیں ہے
14:49بعض ایسے لوگ ہوتے ہیں
14:50کہ جو فرش پہ نہیں چل سکتے ہیں
14:52ان کے کوئی الرجی ہوتی ہے
14:53تکلیف ہوتی ہے
14:54پریشانی ہوتی ہے
14:55اس میں ہم کہتے ہیں
14:57کہ ٹھیک ہے آپ جوتے پہن کر
14:58تواف وغیرہ کر لیں
14:59بلکل نئے سے جوتے ہوں
15:00تو حرج نہیں
15:01لیکن صرف جوتوں کی حفاظت کے لیے
15:03پھر مسجد کے اندر جوتے لے کے جانا
15:04مطاف میں لے جانا
15:05یہ اچھا نہیں ہوتا
15:07اور اس میں پھر یہ دیکھا ہے
15:08کہ جب آپ تواف کر رہے ہوتے ہیں
15:09تو آپ کی جوتوں کے
15:11نیچے لوگوں کے پاؤں آ جاتے ہیں
15:13اور ان کو تکلیف ہوتی ہے
15:14بیسے تو برہنہ پا کا وزن بھی ہوتا ہے
15:16لیکن زیادہ اتنا چوٹ نہیں لگتے
15:18جوتی کے اندر چونکہ بہرحال
15:20پلاسٹک ہوتی ہے
15:21ربڑ ہوتی ہے
15:21بعض اوقت اس سے ایک انسان کو
15:23عذیت اور تکلیف ہو سکتی ہے
15:24تو افضل اور اولہ پہلے والی صورتیں ہیں
15:26یہ آخری صورت رکھیں
15:28وہ بھی بامر مجبوری
15:29انہوں نے کہا
15:31کہ کیا عورت مرحوم والد کے نام کا عمرہ کر سکتی ہے
15:34جی بالکل آپ کر سکتے ہیں
15:35نفل عبادت ان کے لئے بھی کرنی چاہیے
15:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:39یہ ارشاد فرمایا
15:41کہ جب تم نماز پڑھو
15:42تو اپنے ماباپ کے لئے بھی پڑھو
15:43جب تم حج کرو
15:44تو ان کے لئے بھی حج کرو
15:45مراد یہ ہے
15:46کہ یا تو آپ ان کے نام کا عمرہ
15:48یعنی نیت یہ کر لیں
15:48کہ میں عمرہ کر رہی ہوں
15:49اس کا ثواب
15:50میرے والد صاحب کو پہنچ جائے
15:52تو انشاءاللہ پہنچے گا
15:53اور انہوں نے کہا
15:55کہ عمرے کے لئے
15:55نئے کپڑے پہننا
15:56کیا ضروری ہوتا ہے
15:57یا مستحب ہوتا ہے
15:59یہ مستحب نہیں ہے
16:00ضروری نہیں ہے
16:01مطلب احتمام کر لیں
16:03اچھی بات ہے
16:03لیکن اس کے اندر
16:04کوئی اتنا استعباب نہیں ہے
16:05کیونکہ عمرے کے اندر
16:06کوئی ملاقات نہیں ہے
16:08کوئی مسئلہ نہیں ہے
16:09یہ ضرور ہے
16:10کہ جب آپ
16:11مدینہ مرورہ جائیں
16:13تو کہا گیا ہے
16:14کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:15کے روضہ انپرہ پر
16:16حاضری سے پہلے
16:17اگر آپ نئے کپڑے
16:18سلوا کر جائیں
16:19آنکھوں میں سرما
16:20یہ بہنوں کا نہیں کہہ رہا ہوں
16:21یہ تو بھائیوں کے لئے لکھائے
16:22پہلے ان کو دیکھ لیں
16:23کہ نئے کپڑے پہننا
16:24سرما لگانا
16:25اتر لگانا
16:26تاہیے بارگاہ رسالت میں حاضر ہوں
16:28ہماری بہنیں بھی
16:29احتمام کر سکتی ہیں
16:30نئے کپڑے کا
16:31زینت ایسی نہ کریں
16:32کہ غیر مردوں پہ ظاہر ہو
16:33خوشبو بھی ایسی نہ لگائیں
16:35جو بہت زیادہ پھیل رہی ہو
16:36احتمام کے ساتھ
16:38اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:39کو وسیلہ بناتے ہوئے
16:41رضا اصل میں
16:42اللہ تبارک و تعالی کی ہی مطلوب ہو
16:44تو پھر کوئی حرج نہیں
16:45آپ یہ کر سکتے ہیں
16:46اور انشاءاللہ
16:47اس میں آپ کو
16:48برکات بھی حاصل ہوں گی
16:50ایک بھائی نے پوچھا تھا
16:52یہ ہمارے ملک کا کوئیسٹن نہیں ہے
16:53کہ یہ اور کا ہے
16:54کہ کیا کوئی سیاسی پارٹی
16:55زکاة طلب کرے
16:57تو ان کو زکاة دے سکتے ہیں
16:59یا نہیں
16:59دیکھیں زکاة کیوں طلب کر رہی ہے
17:02یہ دیکھا جائے گا
17:03اگر تو وہ اپنی کوئی سیاسی
17:05کوئی ریلیاں وغیرہ نکالنی ہیں
17:07سیاسی پلٹ
17:08یہ جو پوسٹس وغیرہ ہوتے ہیں
17:10لگانے تو یہ زکاة کا مصرف
17:11بالکل بھی نہیں ہے
17:12ہرگز نہیں
17:12اور اگر وہ اس لیے کہتے ہیں
17:14کہ ہمارے کچھ کارکن ہیں
17:15غریب ہیں
17:16آپ زکاة دیں
17:17ہم انہیں دیں گے
17:18اور وہ پارٹی بھی اچھی ہو
17:20اور اچھا کام کرنے والی ہو
17:22مسلمانوں کی پارٹی ہو
17:23تو پھر گنجائش نکل بھی سکتی ہے
17:25کیونکہ وہ شرع فقیر کو مالک بنائیں گے
17:27لیکن میرا گمان ایسا ہے
17:28کہ یہ ہوگا نہیں
17:30تو اس لیے بہتر یہ ہے
17:31کہ اگر آپ کوئی سپورٹ کرنا چاہتے ہیں
17:33آپ کی مرضی ہے
17:34لیکن زکاة سے ہرگز نہ کریں
17:36کہ مسارف زکاة مخصوص ہیں
17:37اور اس طرح کی کسی بھی جگہ پر پیسہ خش کرنے سے
17:41کیونکہ زکاة کی ادائیگی کی بنیادی شرط
17:44فقہ نفی کے مطابق
17:46کسی شرعی فقیر کو اس کا مالک بنانا ہے
17:48اور یہ شاید وہاں پر نہ ہو سکے
17:50تو آپ کے زکاة کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے
17:53ہرگز نہ دیں
17:54ایک بھائی نے پوچھا
17:55کہ کیا سلاجیت کھانا جاہز ہے کے نہیں ہے
17:58پہلے سمجھ لیں کہ
18:00سلاجیت جو ہوتی ہیں یہ پہاڑوں کے اندر
18:02جو پودے وغیرہ ہوتے ہیں اور
18:04اسی طریقے سے آرگینک میٹر ہوتے ہیں
18:06مادنیات وغیرہ ہوتی ہیں نامیاتی
18:08مادے جن کو کہا جاتا ہے
18:10یہ بہت زیادہ ہیٹ میں دباؤ کے اندر
18:12رہتے ہیں تو پگل جاتے ہیں
18:14اور بلیک کلر کے شکل اختیار کر لیتے ہیں
18:16اور پھر یہ چٹانوں کے اندر سے
18:18رس رس کے باہر نکلتا ہے اور یہ لوگ جا کر
18:20جو ہیں یہ اس کو لے لیتے ہیں
18:22اس کو آپ کھینچیں گے تو کھشتی چلے جاتی ہے
18:24اور یہ مردانہ طاقت کے لیے اور دیگر
18:26جیسے پٹھے سیلز وغیرہ
18:28ٹوڑ جاتے ہیں اس کے لیے دماغی طاقت
18:30کے لیے بعض حکامہ اس کا مشورہ
18:32دیتے ہیں تو یہ استعمال کی جا
18:34سکتی ہے لیکن ہمیشہ
18:36ڈاکٹر یا حکیم کے مشورے کے بعد
18:38کچھی تو بالکل نہیں کھانی چاہیے
18:40کیونکہ اس میں فنگس وغیرہ بھی ہوتی ہے
18:41نقصان دیتی ہے صاف ستری کر کے جو
18:44رکھی گئی ہوتی ہے اور وہ بھی حکیم کے
18:45مشورے سے یہ فضائل تو ہر ایک آپ
18:47دیکھیں گے بیواروں پہ لکھا ہوتا ہے
18:49ایک دن میں جوان بن جائے ان میں نشے کی
18:51چیزیں ڈلی ہوتی ہے آدمی کھاتا ہے
18:54وقتی طور پہ اس کے اثرات پوزیٹیف
18:55محسوس ہوتے ہیں لیکن اندر سے پوری
18:57چیزوں کو تباہ کر دیتی ہیں
18:59ایسے دمائیں کسی اچھے ڈاکٹر کے
19:01مشورے کے بغیر بالکل نہیں کھانا
19:03چاہیے ایک بھائی نے پوچھا
19:05کہ کیا روپیہ پیسہ کوئی
19:07لائق تعظیم چیز ہے
19:09ہمارے یہاں ایک آدمی ہے وہ پیسوں کو نیچے
19:11پھیک دیتا ہے ان پر پاؤں رکھتا ہے
19:13اور کہتا ہے یہ اوقات پیسے کی حکم
19:15شرح کیا ہوگا
19:16دیکھیں پیسہ وغیرہ کوئی لائق
19:19تعظیم چیز نہیں ہے حضرت امی
19:21علی کررم اللہ وجہہ الكریم
19:23نے اشارت فرمایا کہ جب پہلی
19:25مرتبہ دینار پیدا ہوا تو شیطان
19:27نے اس کو چوما اور آنکھوں سے لگایا
19:29اور کہا کہ جو تیرے پیچھے پڑا وہ میرا
19:31سچا غلام ہے اس کا مطلب ہے
19:33پیسے کو اٹھا کر چومنا آنکھوں سے لگانا
19:35سر پہ رکھنا یہ
19:36مسلمان کا کام نہیں ہے شیطان کا
19:39اور میں نے دیکھا ہے کہ بعد اوقات نوٹ گرتے ہیں
19:41تو گھرال اٹھا کر آنکھوں سے لگا
19:43کے پھر جیب میں رکھتے ہیں یہ کوئی
19:45لائق تعظیم چیز نہیں ہے لیکن
19:47یہ میں نہیں کہہ رہا ہوں کہ لائق تعظیم نہیں ہے
19:49تو لائق تحقیر بھی ہے کہ اس کو پاؤں
19:51تلے روندہ جائے ایسا نہیں ہوتا ہے
19:53آپ کا صوفہ بھی لائق تعظیم
19:55نہیں ہے تو کیا اس پر بار بار چڑھیں گے
19:57یہ اس کی اوقات ہے
19:58ایسی آپ کی چادریں ان کے اوپر چڑھیں گے
20:01یہ بےوقوفی کی بات ہے بلکہ اگر نوٹوں کے
20:03اوپر پیسے کے اوپر حروف
20:05تحجی وغیرہ ہیں نام وغیرہ لکھے ہوئے ہیں
20:07اس نام کی حروف
20:09تحجی کے عدب کی عدب
20:11کا حکم ہے لہذا ان کے پر پاؤں رکھنا
20:13بلکل غلط ہے جو یہ آدمی کر رہا ہے
20:15تو یہ بلکل صحیح نہیں ہے
20:17اور نہ اس طرح کہ پاؤں تلے
20:19روند کر کسی چیز کی اوقات کو
20:21آپ ثابت کر سکتے ہیں اگر خدا نہ خواستہ
20:22کوئی اپنے خدا نہ کرے
20:24خدا نہ کرے کوئی اپنے بڑے کو زمین پر لٹاک
20:27اس پر پاؤں رکھ دے تو کیا مطلب
20:28پاؤں رکھنے سے اس کی اوقات ظاہر ہوگی
20:30کہ یہی اوقات تھی ایسا ہرگز
20:32نہ کیا کریں یہ غلط چیزیں ہوتی ہیں
20:33اپنے پاس سے یہ نہ کریں
20:35ایک بھائی نے فرمایا کہ ایک شخص
20:37ہمارے رشتہ داروں میں ایک آدمی
20:40اپنے بیٹے کی شادی کسی لڑکی سے
20:42کر رہا ہے وہ بھی رشتہ دار ہیں
20:44دوسرے بھی لیکن دوسرا شخص جو ہے
20:46اس نے دو شادییں کی تھی دونوں بیویوں
20:48کو ساتھ رکھا ہوا ایک نیچے کوپر
20:50اور جس لڑکی سے اس کی شادی ہو رہی ہے
20:52اس کی ماں کو یہ طلاق دے چکا
20:54اور پھر بھی ساتھ رکھے ہوئے
20:55اب ہمارا اس شادی میں شرکت کرنا
20:58کیسا ہے
20:58دیکھیں سب سے پہلے تو تحقیق کریں
21:01کہ اگر اس نے اپنی زوجہ کو طلاق دی تھی
21:03کتنے طلاق دی تھی
21:04ہو سکتا ہے ایک دی ہو دو دی ہو
21:06اور رجوع کی گنجائش ہو
21:07اور اس نے رجوع کر لیا ہو
21:08اب ساتھ رکھے ہوئے تو ٹھیک ہے
21:10دوسری صورت یہ ہے
21:11کہ تین طلاقے ہی دی تھی
21:13جس میں حلالہ کے بعد
21:14اب ساتھ رہنا جائز نہیں ہے
21:16لیکن وہ ساتھ رہتا نہ ہو
21:17بلکہ جیسے انہوں نے بتایا
21:18کہ دو پورشنیں ایک کے اوپر رکھا ہوئے
21:20ایک کو نیچے
21:20تو ہو سکتا ہے کہ اوپر پورشن میں
21:22اس نے اس عورت کو
21:24زوجہ کو رکھا ہو
21:25جس کو یہ تین طلاقے دے چکا ہے
21:26اور ہر قسم کا تعلق نہیں ہے
21:28راستے بالکل الہدہ الہدہ ہیں
21:29کیونکہ بچی بھی ہے
21:30اس کے شادی کر رہا ہے
21:31اس وجہ سے اوپر کا پورشن دے دیا
21:33اور اپنی پہ
21:34دوسری بیوی کے ساتھ رہ رہا ہے
21:35تب بھی اس کی گنجائش نکل سکتی ہے
21:37ہاں تیسری صورت
21:39کہ تین طلاقے دیں
21:40حلالہ نہیں کیا
21:42اور ساتھ رہ رہا ہے
21:43اس سے ملتا بھی ہے
21:44اس کے پاس بھی جاتا ہے
21:45سب کچھ معاملات ہیں
21:46تو یہ گناہ کبیرہ ہے
21:47کیونکہ تین طلاقوں کے بعد
21:50حلالہ کے بغیر
21:50وہ مثل اجنبیہ کے ہو گئی
21:52اور ایسی اپنی ایکس وائف کے ساتھ
21:55کسی بھی طرح کا ریلیشن قائم کرنا
21:56شرعن بالکل غلط ہوگا
21:58اگر یہ آخری صورت ہے
21:59اس میں تو پھر آپ بہتر ہے
22:01کہ نہ جائیں
22:01تاکہ آپ سوشل بیک آرڈ کر کے
22:02احساس دلا سکیں
22:03کہ آپ یہ غلط کر رہے ہیں
22:05اس لئے ہم آپ سے دور ہیں
22:06تو اس کو گناہ کا احساس ہوگا
22:08اور اگر اس سے پہلے والی صورت
22:09یہ حال ہے
22:10تو پھر آپ بیگانی شادی میں
22:11جس کو کہتے ہیں
22:12عبداللہ دیوانہ
22:13وہ نہ بنے
22:14اور خواہ مخواہ
22:15ان کے اوپر فتوے نہ لگائیں
22:16جا کے پہلے تحقیق کر لیں
22:17اگر ایسی صورتحال نہیں ہے
22:18تو پھر آپ شادی میں شرکت
22:19کر سکتے ہیں
22:20ایک بھائی نے فرمایا
22:22کہ کیا تقلید شرک ہے
22:24اس میں کہاں سے شرک آ گیا
22:26تقلید کے مطلب ہوتا ہے
22:28کسی کی پیروی کرنا
22:30کسی کے پیچھے چلنا
22:31کسی کی بات کو
22:32اپنے لئے دلیل بنا کر
22:33اس کو اختیار کر لینا
22:35یہ تقلید ہوتی ہے
22:36ایک تو یہ مطلقاً
22:38تقلید ہوتی ہے
22:38ایک تقلید شرعی ہوتی ہے
22:40کہ کسی شخص کے
22:41علم پر اعتماد کرتے ہوئے
22:43اور اس یقین کے ساتھ
22:44کہ یہ متقیہ پرہزگار ہے
22:45صاحب علم ہے
22:46اور اس نے قرآن و حدیث سے
22:48مسائل نکالے ہیں
22:49اور یقیناً اس کے پاس
22:50شرعی دلیل موجود ہے
22:52اس کے قول کو
22:53بغیر دلیل طلب کیے
22:55اپنے لئے بطور دلیل قبول کر لینا
22:57یہ تقلید شرعی کہلاتی ہے
22:59جیسے امام آزم ابو حنیف رضی اللہ عنہ کا قول
23:02اگر حنفی کے پاس آئے گا
23:04وہ کہے گا
23:04یقیناً امام آزم نے
23:06قرآن یا حدیث سے یہ قول نکالا ہوگا
23:08مجھے اس پر اعتماد ہے
23:09میں اس کو اختیار کروں گا
23:10بلکہ وہ بطور دلیل پیش کرے گا
23:12اگر کوئی کہے گا
23:13کہ یہ مسئلہ
23:13یہ کیسے آپ نے بتایا
23:15تو کہے گا
23:15امام آزم کا قول ہے
23:17لیکن یاد رکھیں
23:18مقلید کے لیے
23:19یہ نہیں ہوتا
23:19کہ وہ تقلید طلب ہی نہیں کر سکتا
23:21وہ شرعی دلیل طلب نہیں کر سکتا
23:23وہ پوچھ سکتا ہے
23:24کہاں سے ثابت ہے
23:25کہاں سے نہیں
23:26یہ تقلید شرعی ہوتی ہے
23:28کہ کسی کو اپنا اس طرح
23:29رہنمہ بنا لینا
23:30پھر یہ چار امام ہیں
23:32بڑے
23:32امام آزم
23:33امام شافع
23:33امام مالک
23:34امام احمد بن حنبل
23:35پوری امت
23:36ان چاروں کی تقلید پر متفق ہے
23:38لیکن کسی ایک کی تقلید کرنے کا حکم ہوتا ہے
23:41اس کو تقلید شخصی کہتے ہیں
23:43تو ایک کی تقلید کی جاتی ہے
23:44اب اس میں شرک کا کہاں سے تصور آ گیا
23:48شرک تو
23:49یا تو اللہ کی ذات میں شرکت ہوتی ہے
23:52اور کسی کو
23:53اپنا مقلد مان لینا
23:55جس کی پیارہ بھی کریں
23:56اس کو مقلد کہتے ہیں
23:58جو پیارہ بھی کرتا
23:58اس کو مقلد کہتے ہیں
24:00اگر ہم اس کو مقلد مان لیتے ہیں
24:02تو اس میں کہاں سے شرک ہو گیا
24:04شرک فی ذات
24:04اس طرح شرک فی صفات بھی نہیں ہے
24:06لہذا شرک کا تو
24:07because of this reality, we are going to keep that of us.
24:09We can keep it back.
24:11We are going to keep everything right now.
24:15...
24:17...
24:22...
24:24...
24:25...
24:27...
24:30...
24:31...
24:31...
24:32...
24:37This is a very good thing.
25:07these people from being in the environment that you are watching Ya Kamii
25:10was in effect and they were wearing a lot of clothes and even
25:14women in the environment which they do for the environment
25:18in order to get into it
25:19لا حول ولا قوة الا باللہ
25:21تو خلاص کلام یہ ہے
25:22کہ یہ بھی ایک بدت ہے
25:24اور پرچم کو شاید بغرہ کی
25:25کوئی شرع حیثیت نہیں ہے
25:27بہرحال کوئی کرنا چاہے
25:29تو اس کی مرضی ہے
25:30آپ کو سننے کے لئے تیار تو ہے نہیں
25:31دسگالیاں ہمیں ہی دے دیں گے
25:33جو بالکل شریعت کے موافق بات کہے
25:34اور آپ لوگ بھی بہت سارے عوام ایسی ہوتی ہے
25:37جو اس قسم کی نئی چیزوں کی
25:39تو بہت زیادہ پذیرائی کرتی ہے
25:41اور انتہائی پابندی
25:43جبکہ اصل مذہب کے بارے میں
25:45پتہ ہی نہیں ہے کہ قرآن کیا کہہ رہا ہے
25:47حدیث کیا کہہ رہی ہے
25:48اس سے تو بالکل اجنبی ہیں
25:49نہ قرآن کھلا گھر میں
25:51نہ کبھی حدیث ہم نے پڑھی
25:52ان چیزوں کو جو ہی نئی چیز آتی ہے
25:54اس کو اختیار کر کے
25:55اور اتنا زیادہ احتمام کیا جاتا ہے
25:58کہ ہماری آنے والی نسلے میں
25:59گھرنٹی سے آپ کو لفظ کہہ رہا ہوں
26:01یہ جملہ کہہ رہا ہوں اس کو نوٹ کریں
26:03اور میری بات کا رد کر کے بتائیں
26:04کہ ہمارے بچے نئی چیزوں کو دیکھ کر
26:06اسی کو دین سمجھ بیٹھے ہیں
26:08اور اصل دین کی ان کو پتہ بھی نہیں ہے
26:10علی بے پہ بھی نہیں پتہ
26:12کہ اصل دین کیا ہے
26:14کیونکہ ہم نے اصل دین سکھایا نہیں
26:15ہم نے ہر ایجاد کردہ نئی چیز کو
26:17اپنے بچوں کو دین کہہ کر سکھایا ہے
26:20اور اس سے خرابیاں پیدا رہی ہیں
26:22ہر نئی چیز بری بھی نہیں ہوتی
26:23یہ بھی نہیں ہے ماذا اللہ
26:24لیکن جو نئی چیزیں ایسی ہیں
26:26کہ جن کا کوئی فائدہ نہیں ہے
26:28بلکہ واسطہ خرافات پر مشتمل ہے
26:29غلط نظریات غلط اقائد
26:31غلط معاملات پر مشتمل ہیں
26:33اور بچے انہی کو اصل دین سمجھ کر
26:35اختیار کر رہے ہیں
26:36کیا اس میں بڑے بالکل قابل گریف نہیں ہیں
26:39کیا آپ کو میدان مہاشر میں
26:40اس کا جواب نہیں دینا ہوگا
26:42آپ کے نبی فرما رہے ہیں
26:47کہ تم میں سے ہر شخص نگے بان ہے
26:49اس سے برود قیامت
26:51اس کے ماتحت کے بارے میں
26:52کوئسن ہوگا
26:53فرمایا مرد سے اس کے بیوی
26:55بچوں کے بارے میں سوال ہوگا
26:56عورت سے اس کے گھر
26:57اور شہر وغیرہ
26:59بچوں کے بارے میں کوئسن ہوگا
27:00پھر کیا جواب دیں گے
27:01اس پہ ذرا تھوڑا توجہ رکھیے
27:03یہ کہتے ہیں کہ دو دوست تھے
27:05وہ پارٹنر ہو گئے
27:07اور مل کر
27:08آئی ٹی سرویسز کا
27:09انہوں نے بزنس سٹارٹ کیا ہے
27:11ایک صرف ایزے سلیپنگ پارٹنر ہے
27:13اور دوسرا بزنس کے لیے
27:15کام تلاش کرتا ہے
27:16جب مل جاتا ہے
27:17تو جو کام ہوتا ہے
27:18وہ بعض وقت کرتا بھی ہے
27:20اگر یہ خود ہی سارے کام کرے
27:22تو کیا وہ
27:22اجرت رکھ سکتا ہے
27:24کہ جو کوئی کام کروانے والے سے لیتے ہیں
27:26یا کوئی کام
27:28جیسے کام کے لیے رکھنے
27:30ایک نوکر رکھتے ہیں
27:32اس کو دیتے ہیں
27:33یہ خود کام کر کے
27:34وہ لے سکتا ہے کہ نہیں
27:35دیکھیں جب دو افراد
27:37اس طرح شریک ہوں
27:38کہ دونوں عمل کریں گے
27:39پیسہ ویسے انویسٹ نہیں کرتے
27:41تو اس کو شرکت بالعمل کہتے ہیں
27:43جیسے ایک کہے
27:44کہ میں سوفیر تیار کروں گا
27:46دوسرا کہے میں اس کو
27:47فائنل شکل میں لے کر آوں گا
27:48پھر ہم سیل کریں گے
27:49شرکت بالعمل کہلاتی ہے
27:50اور اس میں باہم تیع کرنا ہوتا ہے
27:53کہ کون کام کرے گا
27:54کون کام نہیں کرے گا
27:56اور پروفٹ ریشو کیا ہوگا
27:58ٹھیک ہے نا یہ تیع کر کے
27:59اس کے مطابق لے سکتے ہیں
28:00اس کے علاوہ صحیح نہیں ہوتا
28:02کہ آپ اپنے طور پر ہی پیسے رکھ لیں
28:04اور پارٹنر کو نہ بتائیں
28:05اس سے بعض اوقات جب بعد میں انکشاف ہوتا ہے
28:08تو بدگمانیاں پیدا ہوتی ہیں
28:09اور خرابی پیدا ہوتی ہے
28:10اس لئے پہلے تیع کر لیں
28:12کہ تم ایسے سلیپنگ پارٹنر ساتھ شامل ہو
28:14اب یہ بزنس شروع کیا ہے
28:16میرا تو غالب گمان یہی ہے
28:17کہ دونوں عمل کر رہے ہیں
28:18اس طرح ایسا ہے
28:19اور اگر ایسا نہیں ہے
28:20بلکہ یوں ہے
28:21کہ ایک نے پیسہ دے دیا
28:23اور کہا کہ اب تم ساری چیزیں
28:24لاؤ کرو کام وغیرہ سب کچھ
28:26تو پھر یہ مداربت کہلائے گی
28:28کہ ایک طرف سے پیسہ ہے
28:29اور دوسرے طرف سے عمل ہوتا ہے
28:31اب اس کے اندر یہ ہوتا ہے
28:33کہ مدارب جو ہے
28:34جو بھی اس تجارت وغیرہ کے اندر
28:37اخراجات ہوتے ہیں
28:38ان کو سب شو کرتا ہے
28:40ظاہر کرتا ہے
28:41وہ پہلے مائنس کیے جاتے ہیں
28:43یعنی جو پروفٹ ہوگا
28:44اس سے اخراجات وغیرہ نکالے جائیں گے
28:45اور پھر باقی پروفٹ کے اندر
28:47پرسنٹ تیہ ہوتا ہے
28:49کہ مثلا سکسٹی پرسنٹ
28:50تمہارا فورٹی میرا
28:51اب چونکہ یہ والا پارٹنر
28:52یہ مدارب کام کر رہا ہے
28:54تو یہ کہہ سکتا ہے
28:56یعنی مدارب کے کام ہوتا
28:57وہ کہہ سکتا ہے
28:57کہ جی میں سکسٹی پرسنٹ لوں گا
28:59آپ فورٹی پرسنٹ
29:00تو جو بھی نفع ہو
29:02اس میں یہ دونوں
29:02پہلے سے تیہ کریں
29:04اس کے بعد
29:05پھر وہ مدارب رکھ سکتا ہے
29:06اور یہ نہ کریں
29:07کہ مطلب میں
29:08الہدہ کام کر کے
29:09وہ اپنا پرسنٹ بڑھا لے
29:10کہ سارا کام میرا ہے
29:11میں محنت کرنا ہوتا
29:12سکسٹی پرسنٹ میرا ہوگا
29:13فورٹی پرسنٹ آپ کا
29:15اور اگر ایسا نہیں ہے
29:16کہ پیسہ ایک طرف سے
29:17دوسرے طرف سے کام
29:18بلکہ جیسے میں نے کہا
29:19دونوں طرف سے عمل ہے
29:20کہ تھوڑا ہوتی یہ کر رہا ہے
29:21باقی یہ کر رہا ہے
29:21تو یہ پھر شرکت
29:22بالعمل کہلاتی ہے
29:23اور اس کے اندر
29:25پہلے سے باہم تیہ کرنا ہوتا ہے
29:26کہ جب میں سارا کام بھی کر رہا ہوں
29:28تو میں تھوڑا زیادہ پروفٹ رکھوں گا
29:29آپ کو کم بھی لے گا
29:30بلکل ٹھیک ہو جائے گا
29:32تو خلاصے کلام یہ
29:32کہ ویسے نہ رکھیں
29:33تیہ کرنے کے بعد
29:35دونوں صورت میں رکھ سکتے ہیں
29:36یہ کہتے ہیں
29:37کہ پہلے جو قوالیاں ہوتی تھی
29:38اور نات خانیاں
29:40یہ گانوں کی طرز میں ہوتی تھی
29:42یعنی کچھ ایسی ہوتی تھی
29:43لیکن اب کچھ ہم سنے
29:45تو ایسی ہیں
29:47جو غیر مسلمین کے
29:48مشہور گانوں پر بنائی گئی ہیں
29:51مذہبی گانوں
29:52جس کو بھجن کہا جاتا ہے
29:54یہ کہہ رہے ہیں
29:54اس پر بنائی گئی ہیں
29:55تو حکم شرع کیا ہوگا
29:57دیکھیں
29:58ہم تو ان نات خانیوں
30:01اور قوالوں کو بھی
30:02اور نات خانوں کو سمجھاتے ہیں
30:04کہ گانوں کی طرز کے اوپر
30:05نہ پڑھیں بہتر ہوتا ہے
30:06کہ سامنے والے کا انتقال ذہن
30:08گانوں کی طرف جاتا ہے
30:09اچھا نہیں ہوتا
30:10کیونکہ مشہور مشہور گانوں
30:12کی طرز پر پڑھیں گے
30:13تو انتقال ذہن ہوگا
30:14لیکن بہرحال یہ مقروع تنزیحی ہے
30:16اس میں بعض لوگ بہت زیادتی کرتے ہیں
30:18کہ یہ گناہگار ہو رہے ہیں
30:19فلاہ ہو رہے ہیں
30:20گناہ کو گناہ قرار دینا
30:22کیا آپ کو اس کو
30:23اللہ تعالی نے اختیار دیا ہے
30:25لاہیے ذرا قرآن و حدیث سے
30:26دلیل اس کے اوپر
30:27جب ایک طرز
30:28گانوں کے ساتھ ملی تو بری تھی
30:31جب نات کے ساتھ ملی تو اچھی ہونے چاہیے
30:33طرز فی نفسی تو بری نہیں ہوتی
30:35اس کے باوجود ہم یہ کہتے ہیں
30:36کہ بہتر یہ ہے
30:37کہ گانوں کے طرز پر نہ ہو
30:39لیکن جب کسی کے مذہبی
30:41معاملات ہوں
30:42مذہبی طرزیں ایسی ہوں
30:44کہ جیسے ہی آپ اس میں پڑھیں
30:45تو آپ کا انتقال ذہن
30:46کفار کی طرف چلے جائے
30:48اس کو تو سخت حکم لگایا جائے گا
30:50اس کے اوپر مقروع تنظیحی سے بھی آگے بڑھ جائے گا
30:52ایسا ہرگز نہ کریں
30:54لیکن آپ کو پتہ ہے
30:55کہ جو پیش آور قسم کے لوگ
30:56کوال وغیرہ ہوتے ہیں
30:57یہ صرف لوگوں کی اٹریکشن دیکھتے ہیں
31:00یہ صرف حاضرین کی اٹریکشن دیکھتے ہیں
31:02ان کو معلوم ہوتا ہے
31:03مہارے نفسیات ہوتے ہیں
31:04کہ ہمیں کون سا شیر پڑھنا ہے
31:07تو لوگ ہمیں پیسہ دیں گے
31:08ان کو اگر آپ پیار محبت سے سمجھائیں
31:10تو شاید یہ بعض نہ ہیں
31:12لیکن ہر ایک ایسا نہیں ہوتا
31:13بہت اچھے خوف خدا رکھنے والے بھی ہوتے ہیں
31:15مجھے کیسے ایسے ملے ہیں
31:17کہ جب کہا گیا بعض باتوں کے بارے میں
31:19فوراں اس کو قبول کر کے
31:20اس شیر کو دوبارہ نہیں پڑھایا انہوں نے
31:22ایسے اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں
31:23سمجھا کر دیکھ لیں
31:24مان لیں ٹھیک ہیں
31:25نہ مانیں تو پھر باہرہ لڑائی جھگڑا
31:27نہیں کرنا چاہیے
31:28ایک انہوں نے کہا
31:30کہ کسی نے
31:30نہ نماز پڑی ہو
31:32نہ روزہ
31:32نہ حج
31:33نہ زکاة
31:34لیکن ایمان پر مرا ہے
31:36تو کیا وہ جنت میں جائے گا
31:38یہ بالکل جنت میں جائے گا
31:39یہ اللہ کا وعدہ ہے
31:40قرآن کی بے شمر آیات
31:41حدیثیں ہیں
31:42عامال اپنے مقام پر ہیں
31:44لیکن اگر وہ اپنا عقیدہ بچا کر لے گیا
31:46ایمان محفوظ لے گیا
31:48تو اب یہ دو چیزیں ہوتی ہیں
31:50کہ یا تو اللہ تبارک و تعالی
31:52اس کو بغیر حساب و کتاب
31:54جیسے بخش دے
31:55اور جنت میں ڈال دے
31:56اللہ کی مرضی ہے
31:57چاہے تو پہلے عذاب دے
31:59اور اس کے بعد جنت میں ڈال دے
32:01لیکن یہ اس صورت میں ہے
32:02کہ جب اس کے گناہوں کا تعلق
32:04اس کی اپنی ذات اور اللہ کے درمیان ہو
32:07جیسے یہ نماز نہیں پڑی
32:09روزہ نے رکھا
32:09زکاة نہیں دی
32:10حج نہیں کیا
32:11لیکن اگر معاملہ حقوق العباد کا ہو
32:14تو پھر خطرناک صورتحالے
32:16کسی کا پیسہ کھا گیا تھا
32:17کسی کو مارا پیٹا تھا
32:19کسی کو روحانی عذیتیں
32:20اور تکلیفیں پہنچائی تھیں
32:22اب وہ میدان معاشر میں پہنچا
32:24اور ایمان بچا کر لے گیا
32:25تب دو صورتحال ہوں گی
32:27یا تو اللہ تبارک و تعالی
32:29اس کو عذاب دے گا
32:30اس طرح
32:30کہ جتنے مظلومیں
32:32انہیں کھڑا کرے گا
32:33اس کی نیکیاں نکال کر
32:34ان کے نام عمال میں
32:35اور اگر حساب پورا نہیں ہوگا
32:37تو ان کی برائیاں نکال کر
32:38اس کے نام عمال میں
32:39اس کو جہنم میں ڈالا جائے گا
32:40یہ جنت پہ چلے جائیں گے
32:41اور دوسری صورت یہ ہے
32:43اللہ تعالی کی مہربانی اگر ہو گئی
32:45تو کھڑا سامنے کرے گا
32:47اللہ تعالی
32:47لیکن مظلوموں کو
32:49اتنا عطا فرما دے گا
32:51کہ مظلوم راضی ہو جائیں گے
32:52اور اللہ تعالی فرمایا گا
32:53اس کے بدلے میں
32:54ظالم کو معاف کر دو
32:55تو وہ معاف کر دیں گے
32:56تو ظالم کو بغیر جہنم میں ڈالے
32:58اللہ تبارک و تعالی
32:59جنت میں داخلہ عطا فرما دے گا
33:02اب آپ میں سے کوئی کہہ سکتا ہے
33:03کہ یہ کیا بات ہوئی
33:04اس نے اتنا ظلم کیا
33:05پھر بھی اللہ نے اس کو ڈال دیا
33:06یہ تو میں نے پوری سچوشن نہیں بتائی نا
33:09ضرور ایسی کوئی وجہ ہوگی
33:10کہ جیسے اس نے حج کر لیا
33:12اور بڑے اخلاص سے کیا ہے
33:13تو سارے اس کی گناہ معاف ہو گئے
33:14مزدلیفہ میں حقوق العباد بھی معاف ہو گئے
33:17لیکن مظلوموں کو تو حق دلوانا ہے
33:19ان کو بدلہ دے دیا
33:20اس کو حج کی برکت سے معاف فرما دیا
33:23یا کسی نے گڑ گڑا کر
33:24اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کی
33:26کوئی اس کی نیکی اللہ کو بہت پسند آگئی
33:28فرض کرلیں
33:28ازل سے اللہ نے فیصلہ فرما لیا تھا
33:30کہ یہ نیکی کرے گا
33:31میں اس کو بالکل بخش دوں گا
33:33تو یہ اللہ کو آپ اور میں روک ہوئی سکتے ہیں
33:35اللہ کو ہم حکم نہیں دے سکتے
33:37اس کی مرضی
33:38اس کے بندے وہ جیسا معاملہ کرے
33:39لیکن بہرحال ہمیں ڈرنا چاہیے
33:41اب یہ نہیں کہ اگر ایک آدمی ظالم میں تو کہہ
33:44کہ جب ایسا ہوگا تو ٹھیک ہے میں ظلم کرتا رہتا ہوں
33:46ہو سکتا ہے اللہ مجھے بھی بخش دے
33:47ہو سکتا ہے
33:48تو ہو سکتا ہے تو دونوں طرح پہ
33:50ہو سکتا ہے بخش دے اور ہو سکتا ہے
33:52جہنم میں لاکھوں برس ڈال دے
33:55اور وہاں پہ پھر عذاب اتنا شدید ہے
33:57کچھ انتہا نہیں
33:58لہٰذا ایسا اس چیز کو بنیاد بنا کر
34:01گناہوں پہ دلیر ہونا بالکل ٹھیک نہیں ہے
34:03یہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی بیوی کی کمائی کھاتا ہے
34:14بلکل غلط ہے
34:15اور اگر کسی صحیح عذر کی بنا پر ہے
34:17جیسے بعد قجوبی نہیں مل رہی ہوتی
34:19کاروبار کیا کاروبار ناکام ہو گیا
34:21بیچارہ مقروض ہو گیا ہے
34:23باہر نکلتا ہے تو لوگ پکڑ کے مارنا شروع کر دیتے ہیں
34:25یا کوئی ایسی اس کے
34:26مطلب کوئی بیماری لگ گئی ہے
34:29کوئی ایسی مجبوری ہے کہ نہیں جا سکتا
34:31تو پھر زوجہ کا کی کمائی
34:33استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
34:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
34:37ایک صحابی رسول کی زوجہ
34:38اسی طرح پیسہ کماتی تھی
34:40مطلب کام کاج کرتی تھی
34:42اور شہر اس کو استعمال کرتے تھے
34:43تو نبی کریم سے پوچھا گیا
34:44کہ کیا شہر اپنی زوجہ کی کمائی
34:47کھا سکتا ہے کہ نہیں
34:48تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
34:49باقاعدہ اس کی اجازت مرحمت فرمائی
34:52ہاں اگر کوئی عذر نہیں ہے
34:53بیماری نہیں ہے
34:54بیوی کے جوب اچھی ہے
34:55پیسہ اچھا آ رہا ہے
34:56تو سوچیں میں کیوں کام کروں
34:58چلو اب تو پڑھو کے کھائیں
34:59یہ بالکل غلط ہے
35:00نان نفقہ بیوی پر لازم نہیں ہے
35:02شہر پر لازم ہے
35:04آپ اگر اس طرح نکھٹو پر کے ساتھ
35:05ترکے واجب کریں گے
35:07مسلسل گناہگار ہوتے رہیں گے
35:09اور یاد رکھیں
35:10کہ اگر عورت ذرا سمجھدار ہو
35:13ڈیل کر لیں
35:14یا کوٹ کے ذریعے اس طرح کر سکتی ہے
35:16کہ جتنا میں اپنے سیلری سے
35:17گھر پہ خرچہ کر رہی ہوں
35:19رہائش جیسے مکان کا کرایہ دے رہی ہے
35:21لباس وغیرہ
35:22کھانا پینا
35:22یہ نان نفقہ کہلاتا ہے
35:24جب میرا شہر کمانے لگے گا
35:26جب اس کے پاس پیسے آئیں گے
35:27تو ان تمام دینوں کا
35:28جتنا میں نے خرچ کیا ہے
35:29میں اس سے وصول کروں گی
35:30یعنی اس پہ قرض ہے
35:31تو یہ ہو جائے گا
35:33نان نفقے کی بات کر رہا ہوں
35:34اضافی کی نہیں
35:34رہائش کھانا پینا لباس
35:36یہ چونکہ شہر کے ذمہ ہے
35:47وہ یس کرے
35:49تو ٹھیک ہے
35:49یہ ہو سکتا ہے
35:50لیکن اگر ایسا نہیں کیا
35:51عورت نے
35:52کوئی ڈیل نہیں کی
35:53کوٹ سے کوئی آرڈر نہیں لیا
35:55اور وہ دس سال تک
35:56اس پہ خرچ کرتی رہی
35:57اب شہر مالدار ہو گیا
35:59اب عورت کہتی ہے
36:00مجھے دس سال کا خرچہ دے دو
36:01نہیں لے سکتی
36:03کیونکہ آپ نے پہلے
36:03ڈیل نہیں کی تھی
36:04تو اگر ڈیل کر لیں
36:05تو بیسٹ ہے
36:05چاہے بعد میں نہ لیں
36:06تو بعد میں
36:08اگر شہر مالدار ہو جاتا ہے
36:09تو لینے کی مجاز ہوں گی
36:11ایک بھائی نے فرمایا
36:12کہ اگر
36:14دونوں جوب کرتے ہوں
36:16تو کیا بیوی یہ کہہ سکتی ہے
36:17کہ تم میری کمائی کھا رہے ہو
36:18دیکھیں اس طرح
36:20کہ تانے وانے نہ کریں
36:21اگر کوئی بہن
36:22بل فرض احسان کر بھی رہی ہیں
36:24تو اللہ کی رضا کے خاطر کریں
36:26اگر دونوں جوب کر رہے ہیں
36:27تو پھر تو بہت ہی اچھا ہے
36:28لیکن باہر کے ملکوں میں
36:29اکثر ایسا ہوتا ہے
36:30کہ ہزبن وائف
36:31دونوں جوب کرتے ہیں
36:32تو پھر گھر کا نظام چلتا ہے
36:34بلنگ ہے
36:35بچوں کی بہت فیسز
36:37اور بہت سارے اخراجات ہوتے ہیں
36:38اس میں اگر بیوی یہ تانے دے
36:40کہ میں بھی تمہارا ساتھ دے رہی ہوں
36:42تب ہی ہو رہا ہے
36:42ورنہ ایسا نہ ہوتا
36:43یا فرض کرنے شوہر
36:45بلکل ہی کام نہیں کر رہا
36:46اور بیوی بار بار
36:47اس پر خرچ کر کے تانے دے رہی ہے
36:48بہن ایسا کہ کوئی فائدہ نہیں
36:50آپ الٹی گناہگار ہوں گی
36:52اللہ تعالی نے واضح قرآن میں فرمایا
36:54کہ لا تبتلو صدقاتكم بالمن والعذا
36:57کالذی ینفقو مالہو ریا الناس
37:01اپنے صدقات کو احسان جتا کر
37:04اور عذیت پہنچا کر
37:06اس شخص کی طرح ضائع نہ کرو
37:08جو لوگوں کو دکھانے کے لئے
37:09اپنا مال خرچ کرتا ہے
37:10پھر کیا فائدہ آپ کے ٹانٹنگ کر کر کے
37:13شوہر کے دل کو چلنی کر کر کے
37:14پھر آپ اس کو جسے جانوروں کی طرح
37:17اس کو کچھ ڈال رہی ہوں آپ
37:18یہ صحیح طریقہ نہیں ہے
37:19آپ کا سواب ضائع ہوگا
37:21شیطان بڑا کامیاب ہو جاتا ہے
37:22اس میں احتیاط کریں
37:24پھر اگر آپ کوئی وقت تقریبین ختم ہو چکا ہے
37:26اللہ تعالی سے دعا ہے
37:27کہ رب کریم آپ کو ہمیں یہ رمضان دیکھنے کی
37:30توفیق عطا فرمائے
37:31اور اس رمضان کی صحیح قدر کرتے ہوئے
37:33اپنے آخرت کی
37:33زیادہ سے زیادہ منازل
37:35درجات کو حاصل کرنے کی
37:37توفیق عطا فرمائے
37:38آمین
37:38وآخر دعوانا
37:39ان الحمدللہ رب العالمين
37:41میرے وردِ لب ہے نبی نبی
37:50میرا دل مقام حبیب ہے
Comments

Recommended