- 7 minutes ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Qurani Suratein
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Allama Hafiz Owais Ahmed, Dr. Muhammad Ahmed Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A live Islamic program that embodies the tagline of ARY Qtv as its title, covering a wide range of topics related to Islam in the light of the Holy Quran and Sunnah. The program aims to bring together renowned Ulema, Muftis, and Islamic scholars on a single platform and within a dedicated time slot, providing viewers with authentic Islamic guidance and diverse scholarly perspectives. It also offers an interactive platform for viewers to connect with ARY Qtv, ask questions, and engage directly with the scholars.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Qurani Suratein
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Allama Hafiz Owais Ahmed, Dr. Muhammad Ahmed Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A live Islamic program that embodies the tagline of ARY Qtv as its title, covering a wide range of topics related to Islam in the light of the Holy Quran and Sunnah. The program aims to bring together renowned Ulema, Muftis, and Islamic scholars on a single platform and within a dedicated time slot, providing viewers with authentic Islamic guidance and diverse scholarly perspectives. It also offers an interactive platform for viewers to connect with ARY Qtv, ask questions, and engage directly with the scholars.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:27Allah subhanahu wa ta'ala
00:30وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ عَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا
00:33وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّم
00:35ناظرین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:39ایک بار پھر روشنی سب کے لیے آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:42اور آج کا موضوع بھی بہت اہم ہے انشاءاللہ اس جانبی بڑھتے ہیں
00:46ہمارے ساتھ وطن عزیز پاکستان کی ممتاز و معروف مقتدر علمی شخصیات
00:51ماشاءاللہ جن کا احترام پوری دنیا میں پایا جاتا ہے
00:54جن کے گفتگو کو سنا جاتا ہے
00:56جن کے گفتگو کو پسند کیا جاتا ہے
00:58اور بطور خاص قرآن کریم کے حوالے سے اگر گفتگو ہو
01:01تو یہ تینوں ہی حضرات ایسی شخصیات ہیں
01:04جن کی گفتگو پوری دنیا میں بہت پسند کی جاتی ہے
01:08گزشتہ پروگرامز اور اس سے پیوستہ جتنے پروگرامز ہیں
01:11اس بات کا اظہار کرتے ہیں
01:14کہ آپ کی پسندیدگی جو ہے
01:15وی آر وائی کیو ٹی وی کے ساتھ ہے
01:17روشنی سب کے لئے
01:18اور اس میں موجود سکولرز کے ساتھ ہیں
01:20ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:21ممتاز و معروف علی مدین اللہ ملیاقت حسین
01:24ازہری صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ
01:26علیکم السلام ورحمت اللہ رئیس بھائی
01:27ماشاءاللہ
01:28اور میرے دائیں جانب تشریف فرمائے
01:30ممتاز و معروف علی مدین اللہ محافظ
01:32اویس احمد صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ
01:36اور آپ کے ساتھ اشیف فرمائے
01:37ممتاز و معروف
01:38ریلیجس سکولر پروفیسر ڈاکٹر محمد
01:40احمد قادری صاحب
01:41سلام علیکم ورحمت اللہ
01:42علیکم السلام ورحمت اللہ
01:44نظری محترم آپ کو یاد ہوگا
01:45کہ گزشتہ جو بدھ کو ہم نے پروگرام کیا
01:50آپ کے لئے بھی بڑا مفید تھا
01:51میرے لئے بھی
01:52اور تمام دنیا میں رہنے والے ناظرین کے لئے بھی
01:54آج بھی میں آپ سے یہ ارز کروں گا
01:56کہ نوٹ پیڈ لے کر بیٹھ جائے
01:57اور کوشش کریں
01:59قرآن کے ساتھ ایک تعلق قائم کرنے کی
02:01کیونکہ الحمدللہ
02:02ایر وائی کیو ٹی وی نے گزشتہ
02:04جو ہم نے پروگرام کیا
02:05اس میں بھی قرآن کریم کی مختلف
02:07سورہہ مبارکہ پر بات کی
02:08اس کے فضائل پر
02:10اور اس کے پڑھنے کی جتنی برکتیں ہیں
02:12اس کو ہم نے سامنے رکھا
02:13اور آج بھی انشاءاللہ
02:15منتخب سورہہ مبارکہ پر ہم بات کریں گے
02:18سورہ یوسف کے حوالے سے بات کریں گے
02:20سورہ القوسر کے حوالے سے انشاءاللہ بات ہوگی
02:22سورہ دخان کے حوالے سے بات ہوگی
02:24سورہ نور کے حوالے سے بات ہوگی
02:26یہ بھی جانا جائے گا
02:27کہ نبی مکرم نور مجسم
02:28سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:31کن سورہہ مبارکہ کو
02:33تلاوت فرمایا کرتے تھے
02:34بطور خاص ویسے تو پورا قرآن ظاہر
02:36نبی پاک علیہ السلام تلاوت فرمایا کرتے تھے
02:39اس حوالے سے بہت ہی اہم پورگرام ہے
02:41قرآن کے ساتھ جب آپ کا ایک تعلق بن جائے گا
02:43قرآن تو خود غور فکر کی دعوت دے رہا ہے
02:45ہم نہ جانے کن چیزوں پر غور فکر کر رہے ہیں
02:48قرآن غور فکر کی دعوت دے رہا ہے
02:50اور کیا ہی اچھا ہو
02:51کہ ہم اگر غور فکر کا مرکز جو ہے
02:53قرآن کریم کو بنا لیں
02:54اور قرآن کریم ہی سے اپنے غور فکر کا آغاز کریں
02:57سورہ یوسف کے حوالے سے
02:59اور جب بھی دنیا میں کہیں
03:01حسن کا تذکر آتا ہے
03:03مثال دی جاتی ہے
03:04تو حضرت یوسف علیہ السلام کے حسن کی مثال دی جاتی ہے
03:07اس حوالے سے ہم جاننا چاہیں گے
03:09اللہم علیہ وآلہ وسلم نظری صاحب
03:10سورہ یوسف کی تلاوت کی حوالے سے
03:12اس کے فضائل پر میں چاہتا ہوں
03:14کچھ اشارت فرمائیے گا
03:15بہت شکریہ رہی
03:17مجید فرقان حمید کی
03:19بہت ہی اہم ترین صورت ہے
03:21اور اس کے اندر جو واقعہ ہے
03:23جو قصہ ہے
03:25وہ قرآن کے قصوں میں سے
03:27سب سے زیادہ
03:27خود قرآن نے کہا
03:29کہ نحن نقصو علیکہ احسن القصہ
03:32تمام قصوں کے میں سے بہترین قصہ
03:35اور سب سے پہلے فضیرت سے
03:36ہم آغاز کرتے ہیں
03:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:39کہ اپنے مہتاتوں کو
03:40اور جو تمہارے غلام ہیں
03:42جو تمہارے ماتہت ہیں
03:43ان کو یہ صورت پڑھاؤ
03:45اس کے اندر ایک ترتیب بتائی گئی ہے
03:47اور اس کے اندر ایک
03:49زندگی کا جو سریقہ ہے
03:51زندگی کے جو نشیب و فراز ہیں
03:53اس کا ذکر کیا گیا ہے
03:55یعنی اس کو ہم ون لائنر کہتے ہیں
03:56کہ سورہ یوسف کیا ہے
03:57کہ کونے سے اٹھ کر
03:59تخت شاہی کا جو سفر ہے
04:01وہ سارے کا سارا
04:02اس صورت کے اندر ذکر ہے
04:03اللہ اکبر
04:05اور زندگی کے اتنی چیزیں
04:07اتنی حکمتیں ہیں اس کے اندر
04:09اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
04:10ایک مرتبہ سورہ یوسف کی تلاوت فرما رہے تھے
04:13تو یہودیوں کا علماء کا ایک گروہ
04:16مدینہ کے یہودی تھی
04:17انہوں نے جب سنی تو حیران ہو گئے
04:19لیکن یہ تو ساری کے ساری چیزیں
04:21ہماری کتابوں کے اندر ہیں
04:23اور انہوں نے فوراً اسلام قبول کر
04:25یہ کوئی اور نہیں ہے
04:27بلکہ دین حق ہے
04:29اور اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے وحی ہے
04:31رئیس بھائی
04:32چونکہ علماء بیٹھے ہوئے میں اختصار کے ساتھ
04:34اس مبارک صورت کا ذکر کروں گا
04:36ایک تو یہی
04:37کہ یوسف علیہ السلام نے جب خواب دیکھا
04:39کہ
04:44آپ نے فرمایا کہ
04:46بابا جان میں نے خواب دیکھا ہے
04:47اپنے والد گرامی حضرت یعقوب علیہ السلام
04:50نبیوں کا خاندان ہے
04:51انبیاء
04:52حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سارا خاندان ہے
04:55سبحان اللہ
04:55انبیاء بنی اسرائیل کی بنیاد ہے
04:57کہ میں نے خواب دیکھا کہ
04:59سورج چاند اور ستارے جو ہے
05:01وہ سیدہ کر رہے ہیں
05:02آپ نے فرمایا کہ
05:03بیٹا اس خواب کو بیان نہ کرنا
05:05لا تقصص رویہ کا
05:07فرمایا کہ اس کو بیان نہ کرنا
05:09اس سے یہ بھی پتا چلا
05:10کہ خواب جیسا آئے
05:11تو ہر ایک کو بیان نہیں کرنا چاہیے
05:13حسد ایک ایسی چیز ہے
05:15کہ وہ کسی کو بھی آ سکتا ہے
05:17علماء کے اندر پیدا ہو جاتا ہے
05:20سبزادگان میں پیدا ہو جاتا ہے
05:21نبیوں کی اولاد ہیں یہ سارے
05:23ان کے اندر پیدا ہو گئے
05:24انہوں نے کہا
05:25کہ ہمارے والد گرامی جو ہے
05:26حالانکہ ہم پورا عصبہ ہیں
05:28پورا وفد ہیں
05:29لیکن یہ ہمارے بھائی یوسف کو
05:31اور ان کے بھائی کو بہت زیادہ پیار کرتے ہیں
05:33انہوں نے کہا کہ ایسا کرو
05:34کہ اقتل یوسف
05:35یوسف کو قتل کرو
05:36اس نے کہا کہ قتل نہ کرو
05:38اتنا پیارا جیسے آپ نے حسن کا ذکر کیا
05:40اتنا پیارا بچہ ہمارا بھائی ہے
05:42اور پھر ایسا کرو
05:43کہ دور جا کے چھوڑ کے آ جاؤ
05:45کہ ہمارے والد کے دگاہوں سے دور ہو جائے
05:47ہمارے والد ان کو نہ دیکھے
05:49ہمیں دیکھے
05:50لے گے بہلا کر
05:51اور لے جا کے کہا
06:02آ کے بیڑیا کھا گیا
06:04اور کمیز بھی لے کر آگئے
06:06پکری کو زبا کر کے کمیز بھی لے کر آگئے
06:08اور کمیز دا کر دکھائی وجہ
06:13آزد یاقوب علیہ السلام نے فرمایا
06:15کہ ہائے بیڑیا کیسا تھا
06:18کہ میرے یوسف کو تو کھا گیا
06:19اس کمیز کے اندر سے
06:20لیکن کمیز اسی طرح ساری کیسا تھا
06:23اللہ اکبر
06:25بارحال انہوں نے اٹھا کر جو ہے
06:27کوئے کے اندر پھینکا
06:28ایک وفد جا رہا تھا
06:29کافلہ جا رہا تھا
06:30انہوں نے نکالا
06:31اور نکال کر جو ہے
06:32وہ ان کو لے لیا
06:34انہوں نے کہا کہ
06:34بھائی یہ غلام ہے
06:35بھاگا ہوا اس کو بیچو
06:36اور لے جاؤ
06:37بیچ دیا
06:38بہت ہی کم دراہیم
06:40شراہ بسمن بخس دراہیم
06:42معدودہ
06:43وقانو فیہی میرز زاہدین
06:44بعد میں ہم توبہ کر لیں گے
06:46اللہ کی بارگاہ کے اندر
06:47ان کو اس کمے سے نکالا
06:48اور پھر رب تبارک و تعالی نے
06:50ان کو بادشاہ کے محل کے اندر پہنچا دیا
06:53لیکن وہاں ایک نئی آزمائش شروع ہو گئے
06:55جس حسن کا آپ نے ذکر کیا
06:57یہ کبھی کبھی جو ہے
06:58حسن بھی ایک آزمائش بن جاتی ہے
07:00اور مشکلات ہو جاتی ہیں
07:02وہاں پر جو معاملہ ہوا
07:04لیکن یوسف علیہ السلام کی استقامت دیکھیا
07:06جب آپ کو بنایا گیا
07:08سب دروازے بند ہو گئے
07:09اللہ اکبر اللہ اکبر
07:10آپ نے کتنا پیارا جملہ فرمائے
07:12اور انہوں نے کہا کہ
07:13یوسف آ جاؤ ہے ہی طرق
07:14آپ نے فرمائے
07:15ماذا اللہ
07:17انہو ربی احسر مسواج
07:19میرے رب نے کمے سے اٹھا کر
07:21مجھے یہاں پر پہنچایا ہے
07:22میں کیسے کر سکتا ہوں
07:24اللہ اکبر
07:25پھر اس کے بعد واقعہ ہوا
07:26لیکن رب تبارک و تعالی نے
07:28آپ کی جو صداقت تھی
07:29اور آپ کا جو رب تبارک و تعالی نے
07:32عفت تھی
07:32وہ آپ کے گھر والوں میں سے
07:34گواہی کے ذریعے ظاہر فرمائے
07:35یہ صرف میں ایک
07:36تمہینی کاریمات کے ساتھ
07:38ذکر کر رہا ہوں
07:38اگلی جو بات ہے
07:40اس پہ وہ بڑی اہم
07:42ذریخہ نے ساری
07:43زنانہ نے مصر کو جمع کیا
07:45اور کہا کہ
07:46تم مجھے تان کرتی ہو
07:47آمی تمہیں دکھاتی ہو
07:48یوسف ہے کیا ہے
07:49جب سب جمع ہو گئیں
07:51اور سب کے ہاتھ میں پھل دیئے
07:52اور سب کے ہاتھ کے اندر
07:54جو انہیں چھوریاں دیئے
07:55لیکن وہ پھلوں کو کٹنے کے بجائے
07:57یوسف علیہ السلام جو تشریف لائے
08:05تو کوئی انسان نہیں ہے
08:07یہ تو کوئی معزز فرشتہ
08:08اس نے یوسف پہ کٹی
08:09اس نے یوسف پہ کٹی
08:10مصر میں انگوشت زنان
08:13سر کٹاتے ہیں
08:14تیرے نام پہ مردان آرہا
08:16کیا بات ہے میرے آقا صلی اللہ
08:18رئیس بھائی یہ بڑا اہم ترین جملہ ہے
08:20اس پر بڑی بحث ہوتی ہے
08:22کہ یوسف علیہ السلام کو قید میں ڈالا گیا
08:25اور نعوذ باللہ اس پر بٹھایا گیا
08:27نہیں نہیں نہیں
08:28یوسف علیہ السلام نے خود
08:30اللہ کی بارگاہ کے اندر عرض کی
08:32کہ خدایہ یہ سارے معاملات سے بہتر ہے
08:35کہ تم مجھے قید کے اندر بھیجتے ہیں
08:38قرآن کا مطل میرے سامنے کھولا ہوا ہے
08:39رب تعالیٰ کے بارگاہ میں عرض کرتے ہیں
08:41رب اس سجنو احبو علیہ ممہ یدعون علیلہ
08:44اندر مجھے بلایا جا رہا ہے
08:46اس سے بہتر ہے
08:47کہ تم مجھے قید میں
08:48اس قید میں جا کر بھی پھر آپ نے
08:51اللہ کے دین کی تبلیغ
08:53وہاں پر رب تعالیٰ نے
08:55آپ کو جو بہت بڑا تعبیر رویہ کا
08:57ایک علمتہ فرمایا
08:59وہ کترہ بڑا علم ہے
09:00اور اس سے اٹھا کر پھر رب تعالیٰ نے
09:03آپ کو جب بادشاہ کے محل کے اندر
09:05پہلے وزیر خزانہ
09:06اور اس وقت پھر آپ سربراہ برے
09:09آخری بات رئیس بھئی یہ ہے
09:11کہ پھر وہ وقت آ گیا
09:12کہ وہ سارے کے سارے برادران
09:14آج جو ہے وہ آپ کی بارگاہ کرنے
09:17کہ قات سالی آ گئی ہے
09:19آپ کچھ کھانا دے دیں
09:20آپ فرمایا ہاں ٹھیک ہے
09:22کھانا لے جاؤ لیکن دوسرے بھائی کو بھی
09:24تم بلا کے لے کر آؤ
09:25اور دوسرے بھائی کا بھی
09:26تب ہی دوں گا کہ اس کو تم لے کر آؤ
09:28فرمایا والدِ گرامی کی کیسی طبیعت ہے
09:30وہ وقت آ گیا
09:31کہ سارے بھائی قطار کے اندر
09:33جب پتہ چل گیا
09:34تو آپ نے اس وقت یہ نہیں کہا
09:36کہ آج ہی احتقام لینے کے وقت
09:38یہ نچوڑ ہے
09:39یہ اس صورت کا آج ست ہے
09:42اور نچوڑ ہے
09:42کہ ہم میں سے اگر کسی کو
09:44درکس آپ طاقت مل جائے
09:45قوت مل جائے
09:47آج میں سارے بدلے لوں گا
09:49میرے بھائیوں نے
09:50میرے کزن نے
09:51میرے ساتھ جو کچھ کیا
09:52میرے دوستوں نے
09:52آپ نے فرمایا
09:53نہیں بلکل نہیں
09:54آپ نے فرمایا
09:55کہ آج لا تصریب آلیکم
09:57تم میں کوئی کسی پر جو ہے
09:59کوئی ملامت نہیں ہے
10:01کوئی ندامت نہیں ہے
10:02میں نے تم سب کو ماف کر دیا
10:03رئیس بھائی
10:04یہی جملہ
10:05میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
10:06نے فتح مکہ پر فرمایا
10:07فرمایا یہ بتاؤ
10:08کہ میرے بھائی یوسف
10:09نے کیا کیا تھا
10:10اللہ اکبر
10:11فرمایا جو میرے بھائی یوسف
10:12نے کیا تھا
10:13آج میں بھی وہی کروں
10:14اللہ اکبر
10:15یہ پیغام ہے
10:17سورہ یوسف کا
10:17کہ زندگی کے نشیب و فراز
10:19اپ انڈ ڈاؤن ہوتے رہتے ہیں
10:21اللہ اکبر
10:22لیکن اللہ اگر تمہیں
10:23کامیابی دے دے
10:24تو کبھی اترانہ نہ
10:26بلکہ اللہ کی بارگاہ
10:27میں جگ جانا
10:28سبحان اللہ
10:30کیا اچھی
10:31آپ نے سورہ یوسف
10:32کا اگر مطالعہ کیا ہو
10:33ایک پوری پورا قصہ ہے
10:35اور احسن القصص ہے
10:36پہترین خوبصورت قصہ
10:38جو قرآن کریم کا
10:38قرآن خود اس کو
10:39احسن القصص کا ہے
10:40اس کو اتنے مختصر
10:42اور جامعہ انداز میں
10:43آپ نے کہیں نہیں دیکھا ہوگا
10:44کسی کتاب میں نہیں دیکھا ہوگا
10:46کسی تقریر میں نہیں سنا ہوگا
10:47جو ایک جواب میں
10:49علامہ صاحب نے
10:50ابتدا سے لے کر اور انتہا تک
10:52بہت اچھے انداز میں
10:53ایک خلاصے کے طور پر
10:54اس کو پیش کر دیا
10:55اور یہ پرگرام آپ کے لئے
10:56اس لئے بھی مفید ہے
10:57کہ اگر آپ نے
10:58سورہ یوسف کی تلاوت کر لی
10:59بہت اچھی بات ہے
11:00اس کو اگر خلاصے کے طور پر
11:02آپ سنیں گے دیکھیں گے
11:03تو یقیناً
11:04اس سے بہت کچھ آپ کو
11:05سیکھنے کا موقع ملے گا
11:06حضرت یعقب علیہ السلام کی
11:07کیفیت بھی جو بیان کی گئی
11:09اس میں
11:09اللہ ہوگر
11:10کہ ظاہر و قطار
11:11آپ روحہ کرتے تھے
11:11اپنے پیارے
11:12اور اپنے
11:13اس چہیتے بیٹے کے لئے
11:15جن کا نام
11:15حضرت یوسف علیہ السلام ہے
11:17بہرحال اگلیس
11:18حوال کی جانئی بڑھیں گے
11:18آج ظاہر ہے
11:19پہلے سیگمنٹ میں
11:20ہمیں اتنا وقت
11:21اس مزید وقت
11:23درکار تھا
11:23لیکن علامہ صاحب نے
11:24سمیٹ لیا اپنے جواب کو
11:25اور ہم آگے بڑھتے ہیں
11:26اور انشاءاللہ
11:27علامہ حافظ
11:28اویس امہ صاحب
11:29ہم جاننا چاہیں گے
11:30آپ سے
11:31وقف آ جائے گا
11:31پھر وقف آ جائے گا
11:32پھر کنٹینیو کریں گے
11:33اس کو
11:33کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:35نمازوں میں
11:36کن صورتوں کی تلاوت
11:38فرمائے کرتے تھے
11:39کچھ فرمائیے
11:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:40بہت ہی خوبصورت سوال ہے یہ
11:42آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:44تلاوت کا ایک
11:46تصور ہمارے ذہنوں میں آ جاتا ہے
11:49حضور علیہ السلام
11:50نمازوں میں
11:51ذوق و شوق سے تلاوت کرتے تھے
11:53نمازوں کے علاوہ
11:55تلاوت کرتے تھے
11:57کیا بات ہے حضور کی تلاوت کی
11:59کہ جس پر قرآن اترا ہے
12:01خود صاحب قرآن
12:03اس قرآن کو جب پڑھ رہے
12:05تو پھر سننے والے انسان ہوں
12:08تو وہ بھی مسحور ہو جاتے تھے
12:10جنات ہوں
12:11تو وہ بھی ایمان لے آتے تھے
12:13کیا بات ہے میرے آقا کی تلاوت کی
12:16جس نے صحابہ کرام کے دلوں میں
12:18ایمان کو مضبوط کیا
12:20اور قرآن کریم کی محبت کو معمور کیا
12:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو معمول تھا
12:27اگر اس کا خلاصہ ہم اپنے سامنے رکھیں
12:30نماز میں تلاوت کا
12:31تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:33پورے قرآن کریم کو
12:35نمازوں کے اندر
12:37متنوے انداز میں
12:39تنوے کے ساتھ
12:40قرآن کریم کی صورتوں کی
12:41تلاوت فرمایا
12:43آپ نے بڑی اچھے بنیاد فرام کی ہے
12:44کہ نبی پاک علیہ وسلم
12:46بڑے متنوے انداز میں
12:47تلاوت فرمایا کرتے
12:48اب یہ سوال بہت عام ہے
12:50لوگ پوچھا کرتے ہیں
12:50کہ ہم نماز میں کونسی صورت پڑھیں
12:52اور سنت کیا ہے اس میں
12:53تو اس کو انشاءاللہ بیان کریں گے
12:55ایک مختصر سا وقفہ
12:56وقفے کے بعد لوٹیں گے
12:57انشاءاللہ پھر اللہ میں سب کنٹینیو کریں گے
12:59جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
13:01اور آپ جانتے ہیں
13:02کہ قرآنی سورتیں آج ہمارا موضوع ہے
13:04سورہ یوسف فر اللہ علیہ وسلم
13:06نظری صاحب نے بہت اچھے انداز میں
13:08گفتوبہ فرمائی
13:08اور جو عمومی طور پر سوال ذہن میں ہوتا بھی ہے
13:11اور لوگ کرنا بھی چاہتے ہیں
13:12اور اس کا جواب بھی سننا چاہتے ہیں
13:13وہ یہ کہ نبی مکرن صلی اللہ علیہ وسلم
13:16نمازوں میں
13:17کن صورتوں کی تلاوت فرمایا کرتے تھے
13:19اللہ محافظ عویس احمد صاحب نے
13:21بہت اچھی اپتدہ
13:23فرمائی اپنے جواب کی
13:24کہ حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:25پورے قرآن میں سے
13:26بڑے متنوے انداز میں
13:27تلاوت فرمایا کرتے تھے
13:29تفصیل میں چاہوں گا
13:30بیان فرماتی
13:31جی میں عرض کر رہا تھا
13:32کہ ظاہر ہے کہ
13:33بندہ نماز میں
13:34قرآن کریم کو
13:35جو خود قرآن کریم نے کہا
13:36کہ فقرعو ما تیسر من القرآن
13:38کہ قرآن سے جو میسر آیا
13:40آپ پڑھ لیں
13:41وہ آپ کی نمازوں کے لیے کافی ہے
13:43اگر یہ ہے کہ
13:52آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:54کا فجر میں
13:55جو معمول تھا
13:56وہ یہ تھا
13:56کہ آپ
13:56سورہ بقرہ سے
13:58ایک طویل حصہ لے لیا کرتے تھے
14:00سورہ
14:00آل عمران سے
14:02سورہ المائدہ سے
14:03سورہ الانعام سے
14:05یہ صورتیں ہیں
14:06کہ اس میں سے مختلف مقامات سے
14:08کبھی ربنا ما خلقتہ
14:09ذا باطلہ
14:10لے لیتے تھے
14:11کبھی
14:11ان تُعذبهم فَإنَّهُم عِبَادُك
14:14فَإِن تَغْفِرْ لَهُمْ
14:17ان آیات کو لیتے تھے
14:18ساٹھ سے لے کے
14:20اسی یا سو آیات
14:22آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:23فجر کی نماز میں
14:24تلاوت فرما لیا کرتے تھے
14:25آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:27کو فجر کی نماز میں
14:29ایک اور صورت
14:30بڑی پسند تھی
14:30تلاوت کرنا
14:32جس میں حدیث میں آتا ہے
14:33وَاللَّيْلِ اِذَا عَسْعَس
14:35وَالصُبْحِ اِذَا تَنَفَّس
14:37رات اور صبح کا تذکیرہ
14:39سورہ التکویر
14:41یہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:46اسی طرح جب جمعہ کا دن آتا تھا
14:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:50جمعہ والے دن
14:51یہ احتمام کرتے تھے
14:53یہ آپ کی سنت ہے
14:54کہ آپ نماز فجر میں
14:56جو فرض نماز ہے
14:57اس میں پہلی رکعت میں
14:58سورہ حامیمہ سجدہ پڑھا کرتے تھے
15:01اور دوسری رکعت کے اندر
15:03حَلْ اَتَا عَلَى الْإِنسَانِ حِينُ مِّنَ الدَّهْرِ
15:06سورة الْإِنسَانِ سورة الدَّهْرِ
15:08اس کی جمعہ والے دن
15:09تلاوت فرمایا کرتے تھے
15:16وَاللَّيْلِ اِذَا يَغْشَا ہے
15:18وَالشَّمْسِ وَالدُّحَا
15:19وَالشَّمْسِ وَالدُحَا ہا ہے
15:21ان سورتوں کو
15:22یا اس سے سائز کی جو سورتیں ہیں
15:25آپ زہر میں اور اثر میں
15:27ان کی تلاوت فرمایا کرتے تھے
15:29اسی طرح جو نماز مغرب ہے
15:31اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:33کا جو معمول تھا
15:34اس میں آپ جو ہے جو
15:36قصار مفصل جو قرآن کریم کی آخری سورتیں ہیں
15:40اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:41سورتوں کو لیا کرتے تھے
15:43اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:44کبھی سور قوف بھی پڑھا کرتے تھے
15:47قوف وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ
15:49اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:51جو ہے
15:51سَبِّحِسْمَ رَبِّكَ الْآلَى
15:53الْعَطَاقَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةُ
15:55ان سورتوں کو بھی لیا کرتے تھے
15:57پھر نماز عشاء میں
15:59آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے
16:01کبھی آپ نے وَتِّینِ وَزْزَيْتُون بھی پڑھی ہے
16:03کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:05اس میں بھی غاشیہ اور آلہ کو لیا کرتے تھے
16:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:09ان میں سور صف ہے
16:11جو آپ کے زیادہ تلاوت کی
16:13جو معمول کی صورت تھی
16:14اس میں نماز جمعہ کے اندر
16:16اور نماز وطر کے اندر
16:19اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:21عشاء کے اندر
16:21یہ صورتیں ہیں
16:22کہ سور صف کو آپ لیتے تھے
16:24منافقون کو آپ لیتے تھے
16:26اسی طرح جمعہ کی نماز میں
16:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:29سور پہلی رکعت کے اندر
16:31سب حسم ربک العالی
16:33دوسری رکعت کے اندر
16:35حل عطاق حدیث الغاشیہ
16:37یہ صورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:39پڑھا کرتے تھے
16:40عید کی نماز میں بھی
16:41آپ کو پسند تھا
16:42کہ آپ پہلی رکعت میں
16:43سور آلہ اور دوسری میں
16:46سور غاشیہ پڑھا کریں
16:47آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:49جو وطر پڑھا کرتے تھے
16:51اس میں بھی پہلی رکعت کے اندر
16:56surah kafirun p'dah kertethe
16:58or tisri rakaat ke inder
17:00kubhi surah ikhlas
17:01or kubhi muavazaten
17:03iskisat p'dah kertethe
17:04fujr ki joh sunnaten p'dethe
17:07aap sallallahu alayhi wa sallam
17:08to pahli rakaat me
17:09surah kafirun p'dah kertethe
17:11or dousri rakaat ke inder
17:13surah ikhlas p'dah kertethe
17:14so ye aap sallallahu alayhi wa sallam
17:16ke mamulat te
17:17bos me aakhir me
17:18aakhir me khulasah kardou
17:20dhu lfzung ke inder
17:22meire sunnay walo me
17:24dhu tabqaat
17:24ایک وہ ہیں جو اہمہ مساجد ہیں
17:27اور ایک وہ ہیں جو عام لوگ
17:29دونوں کے لیے اس میں
17:30ایک سوال کے زمن میں پیغام ہے
17:32وہ یہ کہ حضور کی
17:34اگر sunnat اپنانی ہے
17:35تو چند صورتیں
17:37یا دس صورتیں
17:38مخصوص نہ کرو
17:39اپنی نماز میں
17:41حافظ ہیں
17:42آپ قاری ہیں
17:43قرآن کریم کو
17:44متنوے انداز ہے
17:45ماشاءاللہ
17:46قرآن کریم کے
17:47مختلف مقامات
17:48کو اچھی طرح
17:49یاد کریں
17:49اور سننے والے
17:51کو بھی قرآن کا مزہ آئے
17:52اور دوسری بات جو میرے عام
17:54لسنر ہیں
17:55سننے والے ہیں
17:56سامین ہیں
17:57میں بڑی محبت کے ساتھ
17:59قرآن کی
17:59ان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں
18:01آپ کی فجر
18:02زہر
18:03اثر
18:03مغرب
18:04اشاہ پانچ
18:04نمازیں ملا کر
18:05جتنی رکعتیں ہیں
18:07کم از کم
18:09اتنی صورتیں
18:10قرآن کی
18:10آپ کو یاد ہونی ہے
18:11کیا بات ہے
18:12سبحانہ
18:12آپ بھی تنوو پیدا کریں
18:14آپ نے کچھ
18:15چار پانچ صورتیں
18:16یاد کر رہے ہیں
18:17اگر آپ کو
18:18قرآن کا شوق ہے نا
18:19آپ روزانہ
18:20اپنی زندگی میں
18:21یہ حدف بنا لیں
18:23کہ میں فجر میں بھی
18:24الگ صورتیں پڑھوں گا
18:25زہر میں بھی
18:26الگ پڑھوں گا
18:27مغرب اور اشاہ میں
18:28آپ دیکھئے گا
18:29کہ ان صرف
18:30اسی عمل کی وجہ سے
18:32آپ کی نمازوں کا حسن
18:34آپ کی نمازوں کی
18:36توجہ
18:37اور آپ کی نمازوں کی
18:38حلاوت
18:39کس مقام پہ چلی جائے گی
18:41اللہم صاحب نے
18:42ابتدان میں یہ
18:42اشاہت فرما دیا تھا
18:44کہ متنوے انداز میں
18:45سرکار علیہ السلام
18:46پورے قرآن سے
18:47اب آپ نے
18:48نماز پنجگانہ کا
18:49بھی ذکر فرما دیا
18:50حضور علیہ السلام کے
18:51معمولات مبارکہ کا
18:52مطابق
18:52جمعت المبارک کا
18:54بھی ذکر فرما دیا
18:55آپ نے عیدین کا
18:56بھی ذکر فرما دیا
18:57آپ نے وطر کی
18:58جو نماز
18:59اس میں
18:59سنتوں کا بھی ذکر
19:01یعنی کہ
19:02ایک ایسا آپ کو
19:03جواب دے دیا
19:04کہ آپ اسے سنیں
19:05اور اگر فالو کریں
19:06تو میں سمجھتا ہوں
19:07کی کامیابی کامیابی
19:08اور بہت اچھی بات
19:09کہ یہ آپ نے
19:09کہ جتنی رکعتیں
19:11آپ پڑھ رہے ہیں
19:11جتنی تلاوت کر رہے ہیں
19:12اس میں
19:12اتنی صورتیں تو
19:13اٹلیس آپ کو
19:14یاد ہونی چاہیے
19:15تاکہ آپ کو بھی
19:16پورے قرآن کی
19:17برکتیں حاصل ہوتی رہیں
19:18اور سنت
19:19مبارکہ کے مطابق
19:20جتنی چیزیں ہیں
19:20کہ اس کو فالو کریں گے
19:21اور سنت کی نیت
19:23ادا کرتے ہوئے بھی
19:24آپ کریں گے
19:24تو سنت
19:24اس کا بھی آپ کو
19:25حسنِ عمل کا ثواب ملے گا
19:27آگے بڑھتے ہیں
19:28بہت خوبصورت جواب
19:28رشایت فرمایا
19:29پروفیرسر ڈاکٹر
19:30محمد عمد قادری صاحب
19:31ہمارے ساتھ موجود ہے
19:32سریف فرمائے گا
19:33سورة القوسر کی
19:33عظمت و فضیلت
19:34اللہ اکبر
19:35کیا فرمائے گا اس پر
19:37حضر باللہ من الشیطان
19:38جیم
19:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:40مولای صلیم
19:40وسلم دائمان
19:41ابدا
19:42اللہ حبیبی کا
19:48حضرات علماء اکرام
19:49کے اتنے خوبصورت گفتگو
19:50اور پھر اس میں
19:52ہمارے بھائی
19:53علامہ لیاقت اضریح صاحب نے بھی
19:54علامہ اغیس صاحب نے بھی
19:56جس خوبصورت پہرائے میں
19:58قرآن کریم کی حکمت کو بھی
20:00محبت کو بھی
20:01تعلق کو بھی بیان کیا
20:02وہ صرف
20:04الفاظ نہیں ہیں
20:05بلکہ وہ روحانی پیغام ہے
20:07جو قرآن ہمیں دے رہا ہے
20:08وہ ان کے زبان سے
20:09یہاں تک پہنچ گیا
20:09کیا بات
20:10اور یہ پیغام
20:11جب پہنچ جائے
20:12تو اسے
20:13یاد رکھنے کی ضرورت ہے
20:14کہ
20:14معاشرہ
20:16یا
20:16معاشروں کی
20:17زندگی کے
20:18بہت سارے
20:18عدوار ہیں
20:19اور قرآن
20:20ہر دور سے مخاطب ہے
20:22اور ہر دور سے
20:22گزر کر
20:23یہاں تک پہنچا ہے
20:24اس کی مثال
20:25بلکل ایسے
20:25ایک معمولی سا
20:26چھوٹا سا
20:27ذرا سے ایک پانی کا
20:28وہ کہنے چاہیے
20:29کہ نہر
20:30کی ابھی
20:31ابتدا بھی نہیں ہوئی
20:32اور وہ بعد میں
20:32دریہ بنتا
20:33اور دریہ بننے کے بعد
20:41مرتب کرتے ہیں
20:42اور اس کے لئے
20:43آپ پورا
20:44ایک ذہن تیار کر کے
20:45اس کا
20:46مضبوط طریقے سے
20:47کہتے ہیں کہ
20:48یہ ہماری ثقافت
20:49کا حصہ ہے
20:49اور ہمیں ایسے
20:50سیکھنا ہے
20:51تو قرآن تو
20:52ان سمندر و دریاؤں سے
20:53بہت اوپر ہے
20:54میرے رب کا
20:56وہ آسمان کا
20:57گمی پر
20:58ہمیں ان والوں کے لئے
21:00نعمتِ قبرہ
21:00عطا فرمائی ہو
21:01اچھے آپ نے
21:02بنیاد
21:02عطا اینا اکل کا
21:03عصر فصل
21:07جی جی فرمائی
21:08تین آیتیں ہیں
21:09سادہ سی بات ہے
21:10اور سادہ سی بات یہ ہے
21:11کہ اس قرآن کریم
21:12کی اس
21:13ان تینوں آیات کے اندر
21:15جو معاوزت ہے
21:17حکمت ہے
21:18اور پیغام ہے
21:19وہ بڑا اہم ہے
21:19ایک پیغام تو یہ ہے
21:21کہ حضرت عبداللہ
21:22ابن عمر
21:22رضی اللہ تعالی
21:24روایت فرمات کریں
21:25کہ حضور کرم صلی اللہ علیہ وسلم
21:26کی ایک حدیث کا
21:26صرف
21:28اشارہ کرتا ہوں گا
21:29کہ حضور کرم صلی اللہ علیہ وآلہ
21:35جنت کی نہروں میں سے ایک نہر ہے
21:37اور یہ ایسی نہر ہے
21:39کہ جب یہ بہتی ہے
21:41تو اس کے دونوں طرف
21:42سونے کے کنارے ہیں
21:44اور یاقوت
21:46اور مرجان
21:48اور دیگر
21:48ان پر سے یہ پانی بہتا ہوا
21:51گزرتا ہے
21:52تصوراتی آنکھوں سے دیکھیں آپ
21:54کیا بات ہے
21:55اور یہ جو بڑے بڑے ویجولائز کرتے ہیں
21:57کہتے ہیں ہم آڈیو ویجول کے بڑے ماہرین ہیں
22:00کچھ بھی نہیں
22:00قرآن کریم سے زیادہ
22:01خوبصورت ویجولائزشن ہو ہی نہیں سکتی
22:04کہ جو شہد نہیں ہے آپ کے سامنے
22:05قرآن وہ بیان کر کے بتلا رہا ہے
22:07کہ اب بھی ایمان نہیں لاؤگے
22:08تو پھر تمہاری بدنصیبی ہم کیا کہیں
22:10اور اس کے بعد حضور فرماتے ہیں
22:12کہ پانی اتنا سفید
22:15کے دوسرے بھی زیادہ
22:18سفیدی
22:18میٹھا ایسا کہ برف سے بھی زیادہ میٹھا
22:21اور اس مٹھاس کے اندر
22:24جو تھنڈک اور مٹھاس
22:25تو اس میں جو چیز نظر آتی ہے
22:27وہ یہ کہ شہد کچھ بھی نہیں
22:29تمثیلات ہیں ساری
22:30تمثیلات ہیں
22:31اور اس کے بعد یہ کہا کہ جو دوسری جگہ پر
22:34مفسرین لکھتے ہیں
22:35کہ جو اس آیت کی بار بار تلاوت کرتا ہے
22:37یا ان تینوں آیتوں کی
22:39بار بار تلاوت کرتا ہے
22:40اور سورہ کوسر کو اپنی زندگی کا حصہ بناتا ہے
22:42تو قیامت کے دن
22:44سورہ کوسر کی برکت سے
22:45اسے اللہ تعالیٰ یہ عطا فرمائے گا
22:48یہاں تک کہ جب وہ اس کا پانی پی لے گا
22:51تو جب سوالات اور جوابات کے لیے
22:53زبانیں نکل رہی ہوں گی
22:54وہاں پر اسے اس کی مٹھاس اور ٹھنڈک محسوس ہوگی
22:57اور سرولہ کشور رسالت کا یہ فیض
22:59ان کے ساتھ اس لیے ہوگا
23:01کہ
23:02دنیا میں
23:03سورت سے محبت کی
23:04قیامت کے دن
23:05یہ سورت اس سے محبت کرے گا
23:07یا بات ہے
23:07سبحان اللہ
23:08ایک بات یہ آگئی
23:09اس کے بعد یہ آتا ہے کہ جناب
23:11لفظ ابتر اس میں استعمال ہوا
23:13اللہ اکبر
23:14یہ ابتر عربی زبان کے اندر
23:16بہت وسط رکھتا ہے
23:17لیکن
23:18جو خباست نفسی ہے
23:20اس معاشرے کے
23:21وہ یہ کہ
23:22اللہ تعالیٰ نے
23:23اس معاشرے کو
23:24کیونکہ خالق مخلوق کو پہچانتا ہے
23:28بنائے اس نے نا
23:29بنائے اس نے نا
23:30وہ جو فرشتوں نے کہا تھا نا
23:31یہ تو فساد کریں گے
23:33یہ کریں گے وہ کریں گے
23:34کیا قرآن کریم نے کیا کہا
23:37انہی آلمون
23:39مالا تعالیٰ
23:40آلمون
23:40میں جو جانتا ہوں
23:42عالم
23:42عالم کا لفظ ہے
23:43تو رب کے سامنے
23:45تم یہ کہو
23:46کہ رب کے محبوب کو
23:48نعوذ باللہ من ظالک
23:49تانو تشنی کر کے
23:50دلازاری کرو
23:51اور میرے محبوب کو تم
23:53کسی بھی اعتبار سے
23:55یہ کہلانے کی کوشش کہو
23:56یا معاشرہ یہ
23:57باور کرانے کی کوشش کرے
24:00کہ محبوب نعوذ باللہ من ظالک
24:02آپ تو ابتر ہیں
24:03یعنی آپ مختون نسل ہیں
24:05آپ کا نسب آگے نہیں چلے گا
24:07کیونکہ آپ کے صاحب زلگان
24:08اس دنیا سے چلے گئے
24:09تو رب کہتا ہے
24:11کہ اولاد اور بیٹے
24:12تو ہم دیتے ہیں
24:13تو یہ ہم تیہ کریں گے
24:15کہ کسرت کے معنی
24:17آپ سے محبت کرنے والوں
24:18کہ یہ ہے
24:19کہ اے محبوب
24:20ہم تم کو
24:20اتنی کسرت کے ساتھ
24:21پیار کرنے والے دیں گے
24:22اتنی کسرت کے ساتھ
24:24پیار کرنے والے دیں گے
24:25کہ زمین و آسمان پر
24:26وہ عرفانہ علاقہ
24:27ذکر کا ہے سایہ تشکر
24:29زمین و آسمان پر
24:30تمہارا ذکر ہوگا
24:31اور یہ تو تم
24:32ذکر ہو جائیں
24:33بنو قریش کے
24:34بنو قریش کے چند لوگ
24:36تم لوگ کہتے ہو
24:36کہ یہ مختون
24:44اور دن کے بعد
24:46سورہ کسر کی برکات
24:47اور قریش کے لیے
24:48حضرت شیخ عبدالعک
24:49مہددز دیلوی فرماتے ہیں
24:51کہ جو
24:5129 مرتبہ
24:52ہر جمعیرات کو
24:53اس کو پڑھ لے
24:54وہ کبھی ایسا نہیں ہوئے
24:55کہ اس کے گھر میں
24:56رزق کی کوئی
24:57یا اس کی
24:58اولاد کی کوئی
24:59بری خبر آئے
25:00اور ایک جملہ
25:01مجھے پتا ہے
25:01ہم یہ صرف دو جملے
25:03آپ کے نظر کر کے
25:03بات پوری کروں گا
25:05کہ اس کے علاوہ
25:06حضرت شاہ
25:06عبدالعزیز
25:07مہددز دیلوی
25:07نے یہ لکھا
25:08کہ اگر کوئی شخص
25:09آگ سے بچنا چاہے
25:10جنات سے بچنا چاہتا ہے
25:12اور دلی سکون نہیں ہے
25:13جس کو آج کے دور میں
25:14کہتے ہیں
25:14انزائٹی اور ڈپریشن
25:15تو اس صورت کو
25:16تین بار پڑھ کر
25:17دل پر دم کر لے
25:19تو کوئی سبب نہیں
25:20کہ اس کا جسم
25:21پوری طرح سے
25:22آگ سے بھی محفوظ ہو
25:23اور جنات سے بھی محفوظ ہو
25:25کیونکہ جنات بھی آگ ہے
25:29بہت خوبصورت انداز میں
25:31سب سے مختصر
25:32سورہ مبارکہ ہے
25:33قرآن کریم کی
25:33طویل ترین
25:34سورہ بقرہ ہے
25:35لیکن سب سے مختصر
25:36ترین
25:36سورہ الکوسر ہے
25:38اور بچے بچے
25:39کو یاد ہوتی ہے
25:40اب اس کے فضائل
25:41بھی کتنے آگے ہیں
25:41کتنے فوائد ہیں
25:43اس کے پڑھنے کے
25:43کس انداز میں
25:44اس کا شان نزول ہے
25:46اس کو بہت اچھے انداز میں
25:48طبیلہ ڈاکس صاحب
25:49نے اشارت فرمایا
25:50ناظرین محترم
25:57جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
25:58قرآنی سورتیں
25:59آج ہمارا موضوع ہے
26:00بہت اچھے انداز ہے
26:01ماشاءاللہ
26:02ابتدا سے لے کر
26:03اب تک گفتگو ہوئی
26:04اور ہمارا بھی دل نہیں چاہتا
26:05کہ اس پروگرام کا
26:06وقت اتنا کم ہو
26:07زیادہ وقت ہو تو
26:08زیادہ اچھے طریقے سے
26:09گفتگو ہو سکتی ہے
26:09اور بہت سا مواد
26:10آپ تک پہنچایا جا سکتا ہے
26:12لیکن
26:13جتنے وقت میں
26:13مختصر وقت میں
26:14آپ تک یہ قیمتی مواد
26:15پہنچ رہا ہے
26:16اس کو غنیمت جانے
26:16سورہ دخان کے حوالے سے
26:18ہم بات کریں گے
26:18علامہ لیاقت حسین عزری صاحب
26:20اس حوالے سے کچھ فرمائیں گے
26:22حدیث میں
26:22اس کے کیا فضائل آتا ہے
26:23میں چاہوں گا
26:24اس پر کچھ اشارت فرمائیں
26:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:26رئیس بھائی
26:26حدیث پاک کے اندر
26:27ابی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:28نے فرمایا
26:28من قرآ حامیم الدخان
26:30فی لیلتن
26:31اصبح یستغفر لہو
26:33سبو علف ملکن
26:35فرمایا کہ جو
26:36ہر رات میں
26:38سورہ الدخان پڑتا ہے
26:39حامیم الدخان
26:40فرمایا کہ
26:42ستر ہزار فرشتے
26:43یستغفر لہو
26:45اس کے لیے دعائے مغفرت کرتے
26:47صبح ہونے تک
26:48دوسری روایت یہ ہے
26:49کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:50نے فرمایا
26:51فرمایا کہ
26:52جمن قرآ حامیم الدخان
26:53فی لیلت الجمعات
26:54غفیر لہو
26:55غفیر لہو
26:56اور مغفور لہو
26:57دو روایت
26:57فرمایا رب تبارک و تعالی
26:59اس کی مخشش و مغفرت فرمایتا ہے
27:01جو شب جمع پڑتا ہے
27:02شب جمع پڑتا ہے
27:03اور جو رات میں پڑتا ہے
27:04تو صبح تک جو ہے
27:05فرمایا کہ
27:06یستغفر لہو
27:07سبعون علف ملکن
27:08فرمایا ستر ہزار
27:10سوچتے
27:11اس کے لیے دعائے مغفرت کرتے
27:12یہ بڑی مبارک صورت ہے
27:14اس کا آغاز ہوتا ہے
27:14حامیم والکتاب المبین
27:18قرآن کو لیلہ مبارکہ کے اندر ناظر کیا گیا
27:21جو نام ہے وجہ تصمیعہ
27:23وہ آیت ہے
27:23فر تقیم یوم تعت السما بدخان مبین
27:26فرمایا کہ
27:27اس دن کا انتظار کرو
27:28جس دن بالکل واضح دھوان چھا جائے
27:32ہر طرف پرشانی کا عالم ہوگا
27:34فرمایا اس دن کا انتظار کرو
27:36اور ہر بندہ نفس نفسی کے عالم کے اندر ہوگا
27:39فرمایا وہ تمہیں دن یاد دلاتا ہے
27:41پھر حضرت موسیٰ علیہ ساتھ و سلام
27:43اور فرعون کا ذکر کیا گیا
27:45اور فرعون کو جو غرق کیا گیا
27:47اس کا ذکر کیا گیا
27:51سارے کا سارا ان کا جو لشکر تھا
27:53وہ غرق کر دیا
27:54یہاں پر رئیس بھئی ایک پیغام دی ہے
27:56فرمایا وہ تو غرق ہو گئے
27:58اور جتنی قومیں تباہ ہوئیں
28:00جتنی قومیں تباہ ہوئیں
28:02ان تمام قوموں کے بارے میں فرمایا
28:04کہ کتنے پیارے پیارے ان کے باغات تھے
28:06کھیتیاں تھی
28:07نہریں تھی
28:09سب کچھ تھا
28:10لیکن جب رب تبارک و تعالیٰ کا عذاب آیا
28:12دخان مبین جیسا
28:14کہ غاشیہ جیسا کوئی عذاب آیا
28:16تو فرمایا کچھ نہیں بچا
28:18سب کچھ غرق ہو گیا
28:19اور قرآن کیا کہتا ہے
28:21فرمایا
28:31ساری ان جو ظالم قومیں تھی
28:33ان کو ہٹایا
28:34ان کی جگہ دوسری قومیں آگئی
28:36فرمایا
28:36فما بقت علیہم السماء والارض وما کانو منظرین
28:40فرمایا
28:41زمین و آسمان میں سے کوئی نہیں رویا
28:43انسان سمجھتا ہے
28:44کہ شاید میں چرا جاؤں گا
28:45تو سب کچھ درم برم ہو جائے گا
28:47فرمایا نہیں نہیں
28:48تیرا وجود اسی لیے ہے
28:50کہ تو اللہ کی اطاعت کے اندر رہی
28:52اللہ کی تابدہ رہی
28:53یہ جو خدا نے نعمتیں عطا فرمائی ہیں
28:55جنات بغاد ضرور
28:57فرمایا ان نعمتوں کو استعمال کر کے
28:59اے انسان
29:00تو اللہ کی بارگاہ کے اندر
29:02سجدہ ریز ہو جا
29:03اللہ تیری نعمتوں میں اور اضافہ
29:05کیا کہنا ہے
29:05سورہ دخان کو بہت اچھے انداز میں
29:07اس کا خلاصہ بیان فرمایا
29:08اپنی جواب کی سورت ہے
29:10سورہ نور بھی ہے
29:11قرآن کریم میں
29:12اور اس کے لیے حکم ہے
29:13کہ خواتین کو سکھایا جائے
29:14اس کے فضائل میں چاہتا ہوں
29:16بہت ہی خوبصورت سورہ مبارکہ
29:18اور ہماری ماں و بینوں کے لیے
29:19بہت اہم اس کے اندر جواب موجود ہوگا
29:21جی کیا فرمائیں
29:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:23رئیس دعی پورا قرآن کریم نور ہے
29:26سورہ نور کی کیا بات ہے
29:28کہ اللہ نے اس کا نام سورہ نور رکھا
29:30تو اس میں ایک خاص روشنی ہے
29:32ایک نور ہے
29:33جو اپنے مضامین کے اعتبار سے
29:36احکام کے حوالے سے
29:37ایک تعلیم بنتا ہوا نظر آتا ہے
29:40کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
29:41نے اس کی تعلیم کا حکم دیا
29:43صحابہ اکرام نے اس کی تعلیم کا حکم دیا
29:46اور پھر جو اس کا انداز ہے
29:48آغاز کا
29:49وہ خود قرآن کریم میں
29:51سب سے زیادہ ڈیفرنٹ ہے
29:52یعنی اللہ پاک نے جب اس سورت کو آغاز دیا
29:55تو یوں دیا
29:56سورتن انزلناہا
29:58یہ سورت ہم نے اتاری ہے
30:01علاقے پورا قرآن ہی اللہ نے
30:02لیکن یہ حسنِ تاقید ہے
30:04تاقید
30:05سورتن انزلنا
30:06یہ سورت ہم اتار رہے
30:08اور فردنا فیہ
30:09اور اس کو فرض کر رہے
30:11اچھا اس میں خاص بات یہ تھی
30:13کہ اس میں اللہ پاک نے
30:15آغاز میں ہی نہ حدود کو بیان کیا ہے
30:17جو زنا کرنے والا ہے
30:20مرد ہو یا خاتون ہو
30:21اس کا حکم
30:22اب لوگ اس میں اپنی عقل لڑا سکتے ہیں
30:25کہ یار یہ کیسے
30:26سخت سزار رکھ دی گئی
30:27آج تک لوگ ایسا کر رہے ہیں
30:29اس لئے اللہ نے آغاز میں یہ کہا
30:30یہ ہم نے اتار رہے ہیں
30:32یہ کسی مولوی کی بات نہیں ہے
30:34یہ سزائیں ہم نے اتار رہی ہیں
30:36ایک تو یہ
30:37دوسرا اس میں اللہ پاک نے
30:38جو لوگ
30:41پاکیزہ خواتین پہ
30:42تحمت لگاتے ہیں
30:44اس کا رد کی
30:45اللہ پاک نے
30:45خواتین کے مقام کو
30:47عزت کو
30:48عصمت کو پروٹیکٹ کیا ہے
30:50سورت نور کیا
30:51اچھا
30:52جو لوگ فہاشی پھیلاتے ہیں
30:54آپ ٹک ٹاک پہ ایک ویڈیو
30:56ڈال دیتے ہیں
30:57یوٹیوب پہ ایک ویڈیو ڈال دیتے ہیں
30:58وہ تشیع الفاہشت فاللزیم
31:01جو لوگ
31:02یہ خاص میرے سننے والے
31:04آج کل تو یہ بہت زیادہ
31:04اس جملے کو نوٹ کر لے
31:06کہ وہ بندہ
31:07جس کو اللہ دنیا میں بھی عذاب دیتا ہے
31:10اور قبر میں بھی عذاب دیتا ہے
31:12اور جہنم میں بھی عذاب دے گا
31:14وہ وہ بندہ ہے
31:16جو فہاشت پھیلاتا ہے
31:17ان اللہزین یحبون
31:19ان تشیع الفاہشت فاللزیم آمنو
31:24کہ اس میں آگیا
31:25دنیا میں بھی اور آخر
31:27یہ خاص چیز ہے
31:28اچھا اس کے اندر
31:29اللہ پاک نے
31:30معاشرتی احکامات کو بھی بیان کر لے
31:33آپ کسی کے گھر میں جائیں
31:34تو اجازت لے کر جائیں
31:36یہ اس صورت کے اندر بیان کیا گیا
31:38اچھا اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے
31:40کہ آیت نور
31:42جو اس کی
31:42اللہ نور السماواتی والارت
31:44دو جملوں میں
31:45اگر اس کا خلاصہ ارز کرو
31:46وہ یہ ہے
31:47کہ اللہ پاک نے یہ بات بتائی ہے
31:50کہ اے بندے ایک
31:51میں نے تیری فطرت میں نور رکھا ہے
31:53کہ تُو مجھے پہچان لیتا ہے
31:55اپنی فطرت سے میری طرف آتا ہے
31:57میں نے اس پہ نورنالا نور یہ کیا
32:00کہ تیری فطرت کے ساتھ ساتھ
32:02میں نے قرآن کا نور بھی اتار گیا
32:04اگر تُو نے دنیا میں
32:06اپنی فطرت کے نور کے ساتھ
32:08وحی کے نور کو مطابق کر لیا
32:11تو یہ نورنالا نور
32:17اس میں گھروں کے اندر جو خاص کر پردے کے احکامات ہیں
32:23کہ آپ اپنے مخصوص حصوں کو
32:26خواتین کو یہ کہا گیا ہے
32:27کہ وہ اپنی شرمگاؤں کی حفاظت کریں
32:30وہ غیر محرموں کے سامنے
32:32اپنے آپ کو نہ لائیں
32:33اور اس میں یہ بات بیان کی گئی ہے
32:36کہ آپ اپنی نگاہوں کو جھکا کر رکھیں
32:39اچھا نگاہوں کو جھکانے کی بات آتی ہے
32:41تو مرد سمجھتے ہیں
32:43یہ عورتوں کا زیور ہے
32:44نہیں
32:44اللہ نے پہلے مردوں کو کہا
32:46تم نگائیں جھکاؤ اپنی
32:48پھر عورتوں کو کہا
32:49کہ تم اپنی نگائیں جھکاؤ
32:50یہ بہت اچھی بات کہی
32:51یہ قرآن کریم نے
32:52اس پردے کا جو حکم ہے
32:53احضاب میں
32:54اور سورہ نور میں
32:56جو ہے نا اس بات کو بیان کیا
32:57اور ختم اس پر کروں گا
32:59مضامین تو اس کے بہت طویل ہیں
33:00کہ آخری آیت میں
33:09جیسے ایک دوسرے کو پکارتے ہو
33:11میرے رسول کو ایسے نہ پکارتے ہو
33:13میرے رسول کو عزت کرنا
33:15احترام دینا
33:17یا رسول اللہ انفرحالنا
33:20یا حبیب اللہ اسما قالنا
33:22آپ کی ازواج بھی
33:24آپ کو شوہر نہیں کہتی تھی
33:26رسول اللہ کہتے ہیں
33:28حبیب اللہ کہتے ہیں
33:29کیا بات ہے کیا بات ہے
33:29عام لوگوں کی طرح حضور سے
33:31ٹریٹ نہ کرو
33:32عزت رسول اور عدب رسول کو
33:34آخری مضمون بنایا گیا ہے
33:37سورہ نور کا
33:38بہت اچھے انداز میں
33:39یہ ہمارے جو معاشرتی
33:40جو آداب ہیں
33:41سورہ عذاب کے حوالے سے
33:43آپ نے ذکر فرمایا
33:43اور سورہ نور
33:45یہ تو ہمیں ویسے بھی
33:46گھر میں تلاوت کر کے
33:47سنانا چاہیے
33:48سب ماں و بہنوں کو
33:49بٹھا کر بچوں کو
33:50کہ ہمارے معاشرتی آداب
33:51کیا وضع کی ہیں قرآن نے
33:53کوئی اور نہیں کہہ رہا
33:54یہ اللہ تعالیٰ خود ارشاد فرما رہا ہے
33:56تو ہمارا معاشرہ
33:57کس طرح بہتری کی طرف جا سکتا ہے
33:58اب آخری سوال آج کی
34:00اس پروڈرام کا
34:00پروفیسر ڈاکٹر محمد
34:01احمد قادری صاحب کی جانب
34:02سر قرآن کریم کی صورتوں
34:04کو یاد کرنے کے فضائل
34:05اور اس سے بھول جانے کی
34:07وعیدات کے حوالے سے
34:08کچھ رشاد فرمایے گا
34:09ہمارے ہاں
34:09عام طور پر وہی ایک
34:10ہے سلسلہ
34:11کہ چند صورتیں یاد ہیں
34:13نماز میں پڑھ لی
34:14بس وہ سمجھے
34:14قرآن یاد ہے
34:15جبکہ
34:16اس کو یاد کرنے کے فضائل
34:18اور اس کے
34:18بھول جانے کی
34:19وعیدات کیا ہے
34:20خیر رکم من تعلم
34:21القرآن وعلمہ
34:22ہمیں سب سے بہترین
34:24آدمی وہ ہے
34:25جو قرآن کریم
34:26خود بھی پڑھے
34:27اور دوسروں کو بھی پڑھا ہے
34:28بہت اچھا
34:28اور پھر قرآن کریم
34:30خود جب آپ
34:31اس سے پڑھیں گے نا
34:32تو قرآن کریم
34:34کو اللہ تبارک و تعالی
34:35نے ذکر کے نام
34:37سے موسم کیا ہے
34:37ذکر
34:38اِنَّا نُحْنُوا نَزَّلْنَا الزِكْرَ
34:41وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ
34:43سبحان اللہ
34:44کہ بات ہے
34:45اب
34:46رب
34:46آپ کو وہ اپنی امانت دے رہا ہے
34:48تم اس امانت کو لے تو لاؤ
34:51اس امانت کو اس لئے لے لوں
34:52کہ تمہاری طاقت نہیں
34:53کہ تم اس امانت کو لے سکو
34:55لَوَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ
34:57عَلَى جَبْنِ اللَّهِ
34:58عَلَى جَبْنِ اللَّهِ
35:08عَلَى جَبْنِ اللَّهِ
35:10جبْرِیل
35:11اسے تو پہاڑا نہیں برداشت کر سکتا
35:12اللہ کے جلال
35:13آیتوں کا انتخاب
35:15ماشاء اللہ
35:16آپ دیکھیں ذرا سے کہ اس طرف آئیے
35:17کہ یہ قرآن کریم جو
35:19علم حاصل کرتے ہیں ہمارے ہاں
35:21تو بڑی بدنسی بھی
35:22بہت بہن بھائیوں سے کہوں گا
35:23اور مجھے کہنے دیجئے
35:25آپ حضرات بھی اس بات کی تائیب کریں گے
35:26حضرات علماء کرام نہیں
35:28یہ دینی فریضہ ہے
35:29ہمارے ہاں ہم یہ سمجھتے ہیں
35:31کہ جو دینی علم حاصل کرے
35:32قرآن کریم پڑھ لے
35:33حفظ کر لے
35:34اور جو ماشاء اللہ باشرہ ہو
35:36تو ہمارے ہاں ہم
35:37معاشرے کے اندر
35:38اتنے احساس کم تری کا شکار ہے
35:40کہ ہم ٹائی والے کو
35:41کھلے بالوں کو
35:42اور ہوں ہاں کرنے والے کو
35:44انگریزی بولنے والے کو
35:45وہ تمجھتے ہیں
35:45معاشرے کا سپیریئر ہے
35:47ابو جائل بھی بہت
35:48معاشرے کے اندر بڑا
35:49سوٹڈ بوٹڈ پرسنیلیٹی تھی
35:50کوئی آماد میں نہیں تھا
35:52لیکن قدر کے اعتبار سے
35:53وہ کہاں ہے
35:55اور جو اللہ کے رسول کے غلام
35:56ننگے پیر گھومتے تھے
35:57وہ آج کہاں ہیں
35:58قرآن کی برکت ہے یہ ان پر
36:00این جو اللہ نے دے دیا
36:02ان کے دلوں کے اندر
36:03اس کی وجہ سے وارثہ نے انبیاء
36:04اب جب دل میں
36:06قرآن کریم آ گیا
36:08تو وہ آپ کا محافظ ہو گئے
36:10آپ کا محافظ ہو گئے
36:11اور جب محافظ
36:12آپ نکال دیں
36:14دوسرا حصہ
36:15لوگ بہت سارے بندسیبی
36:17ایسی ہوتی ہے کہ وہ بھول جاتے ہیں
36:18قرآن کریم یاد کر کے
36:19قرآن کی یاد کرنے کے برکات یہ ہے
36:21کہ جو قرآن یاد کرتا ہے
36:22اور اسے پڑھتا ہے
36:23تو وہ
36:25الفاظ حدیث کے
36:26جس کا مفہوم یہ ہے
36:27کہ وہ جو
36:28بزرگ ترین فرشتے ہیں
36:30ان کی مایت میں رہتا ہے
36:32اور وہ ان کے لئے
36:33اس شخص کے لئے دعائیں کرتے رہے
36:35اور جو بھول جاتا ہے
36:37تو قیامت کے دن
36:38ایسا شخص جب اللہ کے سامنے آئے گا
36:40تو اس کا ہاتھ کٹا ہوا ہوگا
36:42یا کوڑ کی بیماری
36:44یا کوڑ جیسا ہوگا
36:45اور دوسری صورت یہ ہے
36:47کہ اگر کوئی شخص ایسی غلطی کر گیا
36:48کہ قرآن کریم بھول گیا ہے
36:51تو فوری طور پر
36:52اللہ سے توبہ کر کے
36:53قرآن کریم کو
36:54دوبارہ یاد کرنا شروع کیجئے
36:56یہاں تک کہ آپ
36:58یہ مت سوچیں
36:59کہ صرف یہ علماء کرام کا کام ہے
37:00آپ مسلح پر کھڑے ہوں
37:02رمضان مبارک میں
37:03اس کا اعادہ کریں
37:05خوبصورہ طریقہ خود بھی پڑھیں
37:06اور اگر آپ بھول گئے نا
37:08تو آپ کے بچے
37:09آپ ان کو بھی یاد کرائیں
37:09خود بھی یاد کریں
37:10بہت اچھی بات
37:11تب تو قرآن آپ کا شفاہت کرے گا
37:13قیامت کے دن
37:14ونہا پھر شکایت کرے گا
37:15شکایت کرے گا
37:17سر بہت شکریہ
37:17ادا کروں گا
37:18میں آپ کی تشریفہ افریقہ
37:19اللہم صاحب آپ کی تشریفہ افریقہ
37:20بہت شکریہ
37:20اللہم صاحب آپ تشریفہ
37:22ناظرین محترم
37:22دامنے وقت میں
37:23گنجائش نہیں
37:24ورنہ پیغامات بھی دیتے
37:25لیکن
37:25قرآن کریم کی صورتوں کے حوالے سے
37:27آپ نے آج کا پروڑیم دیکھا
37:28منتخب صورہ مبارکہ کو
37:29ہم نے شامل کیا
37:30قرآن کے ساتھ ایک ربط قائم کریں
37:32یہ بات کسی کو نہیں معلوم کے مومن
37:35یہ بات
37:36کسی کو نہیں معلوم کے مومن
37:38قاری نظر آتا ہے
37:40حقیقت میں ہے قرآن
37:41تو قرآن کے ساتھ ایک ایسا تعلق قائم کر لیں
37:43کہ دنیا میں بھی آپ کے لئے
37:45راہیں ہموار ہو جائیں
37:46اور آخرن پہ بھی
37:47یہ آپ کا شفی بن جائے
37:48آپ کے لئے
37:49اللہ کی بارگاہ میں شفاعت کرے
37:50کہ پرودگار عالم
37:51یہ وہ بندہ ہے تیرا
37:52جو دنیا میں
37:54میری تلاوت کرتا تھا
37:55تیرے پاک کلام کو پڑھتا تھا
37:56اور زارق قطار روتا تھا
37:58اللہ تعالی ہمیں ان بندگانیں
37:59خدا میں شامل فرمائے
38:00جو قرآن سے محبت کرتے ہیں
38:02قرآن کو پڑھتے ہیں
38:02قرآن کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں
38:04اور اس کی تعلیمات کو عام کرتے ہیں
38:06اس کے ساتھ ہی اپنے میزبان
38:07محمد رئیس حمد کو اجازت دیجئے
38:08اللہ حافظ