- 2 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I love you
00:30کچھ رقم مل رہی ہے
00:31گورنمنٹ ہمیں دے رہی ہے
00:32تو کیا یہ لینا جائز ہے
00:34یہ کہتے ہیں کہ 50 لاکھ کا بیما ہوتا ہے
00:37اور یہ رقم جو ہے
00:38رشتہ داروں کو ملتی ہے
00:40دیکھیں بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
00:42جو گورنمنٹ یا کوئی ادارے کے لیے
00:45قانون کی حیثیت رکھتی ہیں
00:47جیسے ایمپلائی کو انشور کرنا
00:50اور اسی طریقے سے حادثات کے سلسلے میں
00:52گورنمنٹ بعض اوقات انشورنس فراہم کرتی ہے
00:54تو اس طرح کے بینفٹس سے
00:56بلکل استفادہ کیا جا سکتا ہے
00:58اور لینے میں شرن کوئی حرج نہیں ہے
01:00بلکل نہ چھوڑا جائے
01:01اور اگر خصوصاً گورنمنٹ غیر مسلم ہو
01:04کافر گورنمنٹ ہو
01:05تو بدرجہ اولہ اس قسم کے بینفٹس لینا
01:07صحیح رہتا ہے
01:09اس کو بلکل نہ چھوڑا جائے
01:10آپ بلکل لے سکتے ہیں
01:12ایک کسی نے پوچھا تھا
01:13کہ کیا بیلے ڈانس دیکھنا جائز ہے
01:17بھائی نہ بیلے دیکھنا جائز ہے
01:19اور نہ ٹیلے دیکھنا جائز ہے
01:21ڈانس تو ویسے دیکھنا منع ہے
01:23اور یقینی سی بات ہے
01:24کہ یہ کوئی عورت ہی کرے گی
01:25بیلے ڈانس تو عورتیں ہی کرتی ہیں
01:27زیادہ تار تو عورت کو ویسے دیکھنا
01:29حرام اور گناہیں کبیرہ ہے
01:30تو بے پردہ دیکھنا اس طریقے سے
01:33تو بلکل اس طرح کے ڈانس وغیرہ دیکھنا
01:35ناجائز ہوگا
01:37ایک بھائی نے یہ کوئیسن کیا
01:39کہ میرے پاس کچھ پیسے جمع ہیں
01:40میں اس سے حج کروں
01:49زوجہ ہیں دو بچے اسی میں رہتے ہیں
01:51اور ہمارے اس ڈوائنٹ فیملی میں
01:53بار بار جھگڑے ہی رہتے ہیں گھر کے اندر
01:56تو کیا حکمیں شرع ہوگا
01:59دیکھیں حج کی فرضیت کے لئے
02:00ضروری ہے کہ اگر آپ کے پاس
02:02مال جمع ہو گیا ہو تو وہ حاجت
02:04اصلیہ میں مستغرق نہ ہو
02:07مستغرق کا مطلب
02:08مشغول نہ ہو اس کے لئے خاص
02:10رکھا ہوا نہ ہو اور گھر
02:12جو ہے وہ حاجات اصلیہ میں آتا ہے
02:14آپ اگر اپنا گھر نہیں ہے
02:15آپ اندر مشقت میں رہتے ہیں
02:17تو گویا کہ جو پیسہ آپ نے جمع کیا
02:19وہ اگر آپ گھر کی نیت سے رکھتے ہیں
02:21تو یہ آپ کے حاجت اصلیہ میں مستغرق ہے
02:23تو آپ پہلے گھر لیں
02:25اس کے بعد پھر آپ پہ حج کی فرضیت ہوگی
02:27کہ جب آپ وہ دے دیں گے
02:28اقنی سی بات ہے گھر کے لئے
02:29تو حج کے لئے پیسہ بچے گئے نہیں
02:31اور فرضیت نہیں رہے گی
02:33یعنی بنے گی نہیں
02:34تو اس لئے آپ پہلے گھر کو فوقت دیں
02:36تاکہ جھگڑوں کا سلسلہ
02:37اور یہ تکلیف
02:38تسلسل سے تکلیف کا سلسلہ ختم ہو
02:40اور اس کے بعد کبھی
02:42اللہ تبارک و تعالی پیسے دے
02:43تو پھر آپ بالکل حج کریں
02:45ایک بھائی نے فرمایا
02:46کہ کعبہ کے غلاف کو
02:48تبرک کے طور پر
02:50بعد قد بانٹا جاتا ہے
02:51کارٹ کارٹ کے بانٹ دیتے ہیں
02:52تو کیا یہ صحیح ہے
02:53اور کیا اسے کسی غیر مسلم کو دینا بھی
02:57شرط درست ہوگا
02:57اگر کسی نے دیا
02:59اور غیر مسلم نے
03:00اس کی بے عدبی کی
03:02تو وبال کس پر ہوگا
03:04دیکھیں کعبہ اللہ کے غلاف
03:06کو بالکل تبرکا دے تو سکتے ہیں
03:08کاٹنا بھی اس کو
03:08کوئی بے عدبی میں نہیں کہلاتا
03:10کیونکہ ہمارے عرف میں یہ رائج ہے
03:11کہ اس کو چھوٹے چھوٹے پیسز میں کر کے
03:13اور وہ دیا جاتا ہے
03:14ٹکڑوں میں کر کے
03:15تو اس کو بے عدبی قرار نہیں دیا جائے گا
03:18کہ جب مسلمانوں میں
03:19ایک عرف
03:19ایک رواج
03:20ایک رسم قائم ہو جائے
03:22اور علماء کرام بھی
03:24اس کی تائد کرتے ہوں
03:25منع نہ کر رہے ہوں
03:26جو متقی پر ازگار
03:28اپنے علم راسخ
03:30اور صحیح العقید علماء ہوں
03:31منع نہ کر رہے ہوں
03:32تو اس کی گنجائش
03:33بالکل نکلتی ہے
03:34تو یہ بانٹنا تو
03:35تبرکاً بالکل ٹھیک ہے
03:36اس میں کوئی حرج نہیں ہے
03:37ہاں غیر مسلم کو دینا
03:39مناسب نہیں ہے
03:40کہ ایک نیسی بات ہے
03:41کہ وہ بے عدبی نہ بھی کرے
03:42تب بھی وہ اس کو
03:44اتنے عدب سے تو رکھ نہیں سکے گا
03:46ہو سکتا ہے
03:47کہ کچھ حر سے عدب کرے
03:48اور پھر وہ کسی گندی جگہ پر
03:49غلط جگہ پر ڈال دے
03:50تو مناسب نہیں ہے
03:51تو اس کو دینا
03:53کوئی گناہ نہیں کہہ رہا ہوں
03:54لیکن مناسب نہیں ہے
03:55اور اگر وہ آپ کو یقین ہے
03:56کہ آگے چل کر
03:57بے عدبی ہی کرے گا
03:58تو پھر تو بالکل نہ دیا جائے
03:59کہ بہرال غلاف کو
04:02قابط اللہ سے ایک نزبت ہوتی ہے
04:04اور جس طریقے سے ہم
04:06ذات کی عدب کرتے ہیں
04:07اس سے نزبت رکھنے والی چیزوں
04:09کا بھی عدب اور احترام کیا جاتا ہے
04:11اس لئے احتیاطی کریں
04:13لیکن انہوں نے پوچھا
04:14کہ یہ رودوں کا مسئلہ تھا
04:16کہ کوئی یہاں سے روزہ رکھ کر
04:17سعودی عرب جائے
04:18اور وہاں افطار کا وقت ہو جائے
04:21لیکن اپنے ملک میں جب غور کرے
04:23تو وہاں بھی افطار کا وقت نہیں ہوا
04:25تو کیا حکمیں شرع ہوگا
04:28دیکھیں اکثر اصول یہ ہوتا ہے
04:29کہ جس مقام پر آپ پہنچ جاتے ہیں
04:31پھر وہیں کا اعتبار ہوتا ہے
04:33بشرت ہے کہ اس مقام پر
04:36اس عبادت وغیرہ کے اختیار کرنے میں
04:38کوئی شرع رکاوٹ نہ ہو
04:40تو وہ ایک الگ پھر پوری بحث ہے
04:42لیکن بہرحال جب آپ وہاں پہنچے
04:44اور سعودی عرب میں افطار کا وقت ہو گیا
04:46تو وہیں کے وقت کا اعتبار ہوگا
04:48فرض کر لیں کہ کوئی کہیں سے چلا
04:50اور صرف چار گھنٹے کے اندر ہی پہنچا
04:51سعودی عرب تو وہاں پر ٹائم افطار کا ہو رہا تھا
04:54تو اس کا روزہ چار گھنٹے کا ہی بنے گا
04:56شرعن کوئی قباہت نہیں ہے
04:57اسے اسی ٹائم پر روزہ کھولنا ہوگا
04:59نہ کہ اپنے شہر کا وہ اعتبار کرے
05:03ایک بھائی نے
05:03کوئی امام صاحب
05:06جو فاتحہ وغیرہ پڑھتے ہیں
05:08قرآن خانی کرتے ہیں نماز جنازہ ہے
05:10یا ملاد وغیرہ
05:12تقریر کے لئے جاتے ہیں
05:13تو ان کی عجرت لے سکتے ہیں یا نہیں
05:16دیکھیں فاتحہ وغیرہ کی تو
05:17عجرت بلکل نہیں لے سکتے
05:18ایسی قرآن پڑھنے کی عجرت نہیں لے سکتے
05:22کیونکہ یہ طاعت ہیں
05:23طاعت کا مطلب نیکی ہے
05:25اور نیکی پر اصلاً عجرت لینا منع ہوتا ہے
05:28اصلاً کا مطلب حکم اصل یہی ہے
05:31ابتداء یہی ہے
05:32کہ طاعت پر عجرت نہیں لے سکتے
05:35پھر فقہائے کرام نے
05:37ضروریات زمانہ کے اعتبار سے
05:40بعض چیزوں پر عجرت لینے کو جائز قرار دیا
05:42جیسے امامت کرنے پر عجرت لینا
05:45بچوں کو تعلیم دینی تعلیم دینے پر عجرت لینا
05:48اگر یہ نہ کرتے
05:50تو پھر لادم بات ہے
05:51کہ امام صاحب بازار میں ہوتے
05:52یہاں نماز کا ٹائم ہو جاتا
05:53کیونکہ امام صاحب کو بھی
05:54یقین اپنے معاشی مسائل کو حل کرنا ہے
05:57تو اس لیے انہوں نے کہا
05:58کہ بہتر یہ ہے
05:59کہ امام صاحب کی تنخواہ مقرر کر کے
06:01اور اس کو جائز قرار دیا جائے
06:03تاکہ ان کے لئے پرابلم نہ ہو
06:05تو بعض امور میں
06:07جیسے میں نے آپ کو کہا
06:08کہ جیسے امام ہیں
06:09معزن ہیں
06:09استاد ہیں
06:10یہاں ضرورت ہو
06:12کہ اگر ہم وہاں عجرت مقرر نہ کریں
06:14تو دین کا کامی تباہ ہو جائے گا
06:15وہاں فقہان اجازت دی
06:17جبکہ قرآن خانی فاتح ہے وغیرہ
06:19کے اندر ایسا کچھ نہیں ہوتا
06:20نماز جنازہ کی بھی نہیں لے سکتے
06:22کیونکہ تو ویسی فرضی کفایہ ہے پڑھنا
06:24اور نماز ہم پر لازم ہی ہوتی ہے
06:28اگر کوئی نہ ہو
06:28تو پھر بھرحل امام صاحب کو پڑھانی ہوتی ہے
06:31تو اس کی بھی نہیں لے سکتے
06:32ہاں تقریر وغیرہ کی عجرت
06:34بلکل لی جا سکتی ہے
06:35لیکن کوشش کریں
06:36کہ وقت کی عجرتیں
06:37باقاعدہ
06:38خاص تقریر کرنے کی عجرت
06:40نہ لی جائے
06:41ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
06:42السلام علیکم
06:44وآلیکم السلام
06:45جی بھائی جان
06:47جی مفتی صاحب میرا یہ سوال ہے
06:49کہ اگر ہم جماعت میں
06:52تیسری یا چوتھی رکعت میں
06:53شامل ہوں
06:56اور وہ جو حدیث ہے
06:58کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:00کہ اکیلے نماز
07:01ستائیس در
07:02باجمات ادا کرنے
07:04ستائیس در جی افضل ہے
07:06تو ہمیں وہ
07:08سواب ملے گا جو
07:11چیسری یا چوتھی رکعت
07:12جی میں بتاتا ہوں
07:13سمجھ گئے
07:14ارز کرتا ہوں
07:15ایک اور کالر ہے
07:16السلام علیکم
07:19السلام علیکم
07:23شائلن ڈروپ ہو گئی ہے
07:24دیکھیں جو یہ فضیلت ہے
07:26کہ اکیلے نماز پڑھنے
07:28باجمات نماز پڑھنا
07:29اکیلے نماز پڑھنے سے
07:31ستائیس درجہ
07:32یا پچیس درجہ
07:33افضل ہے
07:34بعض حدیثوں میں مختلف ہیں
07:35تو کیا یہ
07:37تیسری چوتھی رکعت میں
07:38شامل ہونے والا
07:39فضیلت پا لیتا ہے
07:40کہ نہیں
07:41تو بالکل پا لیتا ہے
07:42کیونکہ یہ جماعت سے
07:43نماز پڑھنے والے
07:45کے بارے میں ہے
07:45اور اگر آپ
07:47یعنی امام کے
07:48سلام پھیرنے سے
07:49پہلے پہلے
07:50مثلا امام قائدہ
07:51اخیرہ میں بیٹھے ہوئے
07:52اتحیات پڑھ رہے ہیں
07:53آپ آکے شامل ہو گئے
07:54تو یہ آپ کا
07:55جماعت ملنا کہلائے گا
07:56اور جب جماعت مل گئی
07:58تو بالکل آپ کو
07:58اس کی فضیلت ملے گی
07:59حالکہ یہاں تو
08:00آپ نے تیسری چوتھی کھا
08:02یہاں تو چاروں رکعتیں
08:03نکل گئیں
08:03آپ صرف قادہ میں بیٹھے ہیں
08:04لیکن انشاءاللہ
08:06پھر بھی آپ کو
08:06یہ فضیلت
08:08حاصل ہوگی
08:09تو ایک بھائی نے
08:10کوئیسن کیا تھا
08:11کہ میں نے اپنے بھائی کو
08:13یہ کہا
08:14میرا کوئی پارسل آیا تھا
08:15میں نے کہا
08:15بھائی یہ پارسل اٹھا کر
08:16وہاں رکھ دینا
08:18تو یہ ایسا تو نہیں ہے
08:19کہ یہ بھائی نے
08:19اس کو ہبا کر دیا
08:20یا اس کو قبضے میں دینا
08:22شمار ہو گیا
08:23اور اس کی ملکیت میں
08:24چلہ جائے گا
08:25تو ایسا نہیں ہوتا ہے
08:27جب آپ کسی کو
08:28گفٹ دیتے ہیں
08:29توفہ دیتے ہیں
08:30تو باقاعدہ آپ کا
08:31قصد و ارادہ ہوتا ہے
08:32کہ میں اپنی ملکیت
08:33سے ایک چیز نکال کر
08:34کسی اور کی ملکیت میں
08:35داخل کر رہا ہوں
08:37اور سامنے والے
08:38کا قبول کرنا بھی
08:39شرط ہوتا ہے
08:39کہ وہ اس کو قبول کرے
08:40کہ میں نے بطور ہبا
08:42یا توفے کے طور پر
08:43اس کو قبول کیا
08:44اگر آپ پہ کہتے ہیں
08:45کہ میں نے پین
08:45آپ کو توفے میں دیا
08:46سامنے والے
08:47کہتا ہے میں قبول نہیں کر رہا
08:48تو یہ آپ کی ملکیت سے
08:49نکل کر
08:50اس کی ملکیت میں
08:51داخل نہیں ہوگا
08:52اس کا مطلب ہے کہ پہلے قصد و ارادہ آپ کا چاہیے
08:55پھر اس کا قبول کرنا چاہیے
08:57تب وہ مال آپ کی ملکیت سے
08:59نکل کر کسی دوسرے کی
09:01ملکیت میں داخل ہوگا
09:03جبکہ یہاں پر آپ نے تو خالی یہ
09:05کہا ہے کہ بھئی اٹھا کے پارسل وہاں رکھ دیں
09:07نہ آپ کا کسی
09:08اس پارسل کو ان کی ملکیت میں دینے کے ارادہ
09:11نہ ان کا قبول کرنے کے ارادہ
09:12تو ہبا تام کیسے ہوگا اس لئے
09:14کوئی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے وہ آپی کا ہے
09:17ایک بھائی نے پوچھا تھا
09:19کہ اگر کوئی شخص
09:20روزہ رکھ کر جیسے رمضان کا روزہ ہے
09:23اثر کے ٹائم سو جائے
09:24اور پھر اس کی آنکھ کھلے اس وقت
09:26جب غروب آفتاب کے بعد بھی
09:28آدھا گھنٹہ گزر چکا ہو
09:30تو اتنا دیر سے افطار
09:33کرنے پر کیا وہ شخص گناہگار
09:34ہوگا یا نہیں ہوگا
09:37دیکھیں گناہگار نہیں ہوگا
09:38اگر وہ جاگ بھی رہا ہوتا اور تاخیر
09:40سے افطار کرتا تب بھی گناہ
09:42کی صورت تو نہیں تھی لیکن اس کو مکروح ضرور
09:44کہا جائے گا کیونکہ نبی کریم
09:46صلی اللہ علیہ وسلم نے شات فرمایا کہ
09:48میری امت بھلائی پر رہے گی
09:50جب تک وہ افطار میں
09:52جلدی کرتے رہے گی تو اس لئے
09:54جلدی کرنی چاہیے لیکن یہ تو ایک عذر
09:56تھا اس کے ساتھ کہ وہ سوتا رہ گیا
09:58تو لہٰذا آپ تو کراہت بھی نہیں ہوگی
10:00جب اس کی آنکھ کھلے وہ بالکل افطار
10:02کر سکتا ہے
10:04ایک پہلے کولر ہے ہمارے ساتھ
10:06السلام علیکم
10:08علیکم سلام
10:10جی
10:12بھائی
10:12جو بولے آپ کی آواز آرہی بولے
10:14ہاں جی میں کہہ رہی ہوں بھائی
10:16سوال نے روزے جو چھے رکھینا
10:18وہی دی تو بعد ایک روزہ ضروری ہے
10:20بھائی دوسرے دن رکھو اور پانچ بعد میں رکھو
10:23جس میں مرضی نے
10:24ٹھیک ہم بتاتا
10:25یہ دوسرے
10:27جی اور
10:27تب وہ تین دن پورے ہوں
10:30تب اندہ شام کو مغرب تو بات
10:32دوبارہ کی ایک آپ کی آواز کٹ گئی تھی بیچ میں
10:34دوسرا سوال دوبارہ کریں
10:36دوسرا والا
10:37ایک دوسرے والا جو ایک
10:39ایک
10:40بھائی تین دن
10:42اتقاف بیٹھتا ہے
10:43تو وہ تین دن پورے کرتا ہے
10:45یا تیس روزے ہوئیں
10:46تک پھر اٹھیں بھائی
10:47ٹھیک
10:49ٹھیک ہم بتاتا
10:51آپ یہ کوئی قویسٹن لے لیتے ہیں
10:53کہ دیکھیں یہ شوال کے جو چھے روزے ہوتے ہیں
10:55پہلی بات تو یہ کہ خالصتا نفلی روزے ہوتے ہیں
10:58بعض لوگ پوچھتے ہیں
10:59کہ کیا ہم جو رمضان کے
11:01اگر کوئی قضہ روزے رہ گئے
11:02تو یہ نفل کے روزے ان کے ساتھ
11:03ایک ساتھ نیت کر سکتے ہیں
11:05کہ نہیں
11:05تو ایسا نہیں
11:06رمضان کے لیتے رکھیں
11:07اور یہ چھے لیتے رکھیں
11:08اور اس کی وجہ یہ ہے
11:10کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:11نشات فرمایا
11:12کہ جس نے رمضان کے روزے رکھے
11:13اور اس کے بعد شوال کے چھے روزے رکھے
11:28اور یہ چھے ساٹھ کے برابر ہو جائیں گے
11:30دس سے منٹ پر لائے کریں
11:31تو تین سو ساٹھ
11:33اور مذہبی جو دن ہوتے ہیں
11:34وہ تین سو چوون یا تین سو ساٹھ ہی بنتے ہیں
11:36تو لہٰذا تین سو ساٹھ
11:37پورے سال کے روزوں کا ثواب ملے گا
11:39اس لئے اگر آپ نے قضہ کی نیت سے کر لیے
11:42تو وہ تو رمضان کا روزہ بھی ہو گیا
11:44اور یہ بھی ہو گیا مل گیا
11:45تو پھر تین سو ساٹھ تو نہیں بنیں گے
11:47وہ تو کم ہو جائیں گے
11:48اس لئے الہدہ الہدہ رکھنے چاہیے
11:49دوسری بات یہ کہ انہوں نے جو خاتون نے سوال کیا
11:52کہ کیا یہ شرط ہے
11:54کہ دوسری شوال کو کم از کم ایک روزہ رکھ لیا جائے
11:57اور پھر آگے پانچ روزے چاہے ملا کے رکھ لیں
12:00تو ایسا کوئی حکم نہیں ہے
12:02یہ کوئی قاعدہ قانون نہیں ہے
12:04کہ فش شوال کو تو روزہ رکھنا منع ہوتا ہے
12:06اید الفطر کو
12:06کہ سیکنڈ سے ہی شروع کرنا ہے
12:08کوئی ضروری نہیں ہے
12:09آپ بات میں بھی کر سکتے ہیں
12:11اور یہ چھے روزے لگتار رکھنا بھی ضروری نہیں ہے
12:14شوال کے مہینے میں چھے پورے کرنا ہے
12:16چاہیے اس طرح کہ آپ مثلا
12:17تیسرے چوتھے روز جا کے ایک روزہ رکھ لیں
12:19پھر تین دن چھوڑ کر ایک روزہ
12:21پھر تین دن چھوڑ کر ایسا ہے
12:22جیسے آسانی ہو
12:23چھے کی تعداد پوری کر لیں
12:25تو انشاءاللہ عزوجل آپ کو یہ فضلت مل جائے گی
12:28تو گویا کہ یہ غلط بات ہے
12:30کہ عید کے دوسرے دن
12:31کم از کم ایک روزہ رکھنا ضروری ہے
12:33یہ اثر نہیں ہے
12:34اور اعتقاف کا جو
12:36ایک چلے پہلے مختصر سے بریک لیتے ہیں
12:39ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ رہے
12:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:43پہلے کال لیتے ہیں
12:43السلام علیکم
12:45السلام علیکم
12:46جی وعلیکم سلام
12:48محسنہ میرے سوال یہ ہے
12:50کہ ایک شخص کی بیٹی فوت ہو گئی
12:52بیٹی؟
12:53جی جی
12:54اچھا
12:55تو ان کو کسی عامی صاحب نے بتایا
12:58ہے کہ جی نا آپ کی جو بچی مری بھی
13:00نا تو کسی جادو کرنے
13:01اس کے حمزاد کو قید کیا ہوا ہے
13:03ہم
13:04ان کے خاندان میں کسی نے جادو کرایا ہوگا
13:07تو اب وہ
13:09مرنے کے بعد حمزاد بھی مر جاتا ہے
13:11انسان کے ساتھ
13:12یا وہ اس کو قید کیا جا سکتا ہے
13:13زندگی میں یا مرنے کے بعد
13:15کہ یہ سچ باتیں ہوتی ہیں ساری
13:17ٹھیک ہے
13:17اور ہمزاد سے راز کی باتیں پوچھ سکتے ہیں
13:20پرانی
13:21بھولی بسری پرانی راز کی باتیں
13:23اگر پوچھیں تو کیا ہمزاد
13:25ہر بار بتا جاتا ہے
13:26اس طرح تو کوئی پرائیس ہی نہیں رہے گی
13:28ٹھیک ہے اور
13:31ایک اور کولر ہیں
13:32السلام علیکم
13:33وآلہم السلام مبتی صاحب
13:35جی
13:36جی مبتی آپ سے دو سوالیں میرے
13:38جی بولیں
13:40ایک تو یہ
13:41ہیلو
13:42جی جی آپ کے آواز آرہی
13:43جی آرہی بولیں
13:44جی تو میرے دو سوالیں
13:46آپ سے ایک سے سوال یہ ہے
13:48کہ میں اپنی قضاء نمازیں
13:50کس طرح عادہ کروں
13:51ہن نماز کے ساتھ میں کس طرح پڑھو
13:53اپنی قضاء نمازیں
13:56جی اور بولیں دوسرا
13:58دوسرا سوال یہ ہے
13:59کہ میرے پاس سارے ساتھ
14:00سوال سے سمس ہونا ہے
14:03اور
14:03جیسے اور کوئی وہ بھی نہیں ہے
14:05کیش وغیرہ صرف ایک لاکھ ہے
14:07اس پہ مجھ سے بطاعت واجب ہے
14:10یا نہیں ہے
14:12اچھا میں بتاتا
14:14اچھا پہلے بچی کا
14:16question لے لیتے ہیں
14:16یہ کہتے ہیں کہ ایک بچی
14:18بیٹی کسی کے فوت ہوئی
14:19تو کسی نے بتایا
14:20عامل نے
14:21کہ کسی جادوگر نے
14:22اس کے
14:24ہمزاد کو قابو میں کیا ہوا ہے
14:26اچھا اب ہمزاد کیا ہوتا ہے
14:28ہمزاد جو ہے
14:28وہ ہمارے ساتھ
14:29جو جن پیدا کیا جاتا ہے
14:31اس کو کہتے ہیں ہمزاد
14:32اس کی اور بھی
14:33کوئی توتی تشریح کرے
14:34تو کرے
14:35صحیح یہ ہے
14:35کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:37نے شاہد فرمایا
14:38کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے
14:39تو اللہ تعالیٰ ہر بچے کے ساتھ
14:41ایک شیطان
14:42اور ایک فرشتے کو پیدا فرماتا ہے
14:44شیطان ساری زندگی
14:46برائی کی دعوت دیتا ہے
14:47اور فرشتہ نیکی کی دعوت دیتا رہتا ہے
14:49تو پوچھا گیا
14:50کسی نے دائرہ عدب میں رہ کر
14:52کہ یا رسول اللہ
14:53صلی اللہ علیہ وسلم
14:54کہ یہ معاملہ
14:55آپ کے ساتھ بھی ہوا
14:56تو آپ نے فرمایا
14:57کہ ہاں میرے ساتھ بھی
14:58ایک شیطان پیدا کیا گیا تھا
14:59لیکن وہ میری صحبت پر رہ کر
15:01مسلمان ہو گیا
15:02اور اب وہ سوائے خیر
15:04کہ مجھے اور کوئی مشورہ نہیں دیتا
15:06یہاں تک تو بات بالکل درست ہے
15:08اب یہ کہنا کہ
15:09ہمزاد کو قابو میں کر کے
15:11اس سے تمام راز معلوم کر سکتے ہیں
15:14کہ نہیں
15:14تو پہلی بات تو
15:15کہ ہمزاد سے قطع نظر کیا
15:17جن کو قابو میں کر کے
15:18معاملات کر سکتے ہیں
15:19کہ نہیں
15:20تو ایسا بالکل ہوتا ہے
15:21کہ جنات کو قابو میں کیا جا سکتا ہے
15:24اس کے لئے بہت سارے عملیات ہوتے ہیں
15:26اور اس کے لئے بہت ساری کڑی شرائط ہوتی ہیں
15:28اور باقاعدہ کوئی ماہر استاد ہونا چاہیے
15:31اس کے زیر نگرانی جب کوئی کرتے ہیں
15:33تو جنات قابو میں آ جاتے ہیں
15:34جیسے کہ سلمان علیہ السلام کے قفضے میں
15:37اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے جنات تھے
15:40اور آپ ان سے باقاعدہ کام لیا کرتے تھے
15:42آپ ان کو فرماتے تو
15:43وہ سمندر میں غوتے لگا کر
15:45موٹی بھی نکالتے تھے
15:46اس لئے آلہ حضرت امام رسنت
15:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا
15:49کہ کیا اگر ہم جن سے
15:51کوئی خزانہ وغیرہ منگوائیں
15:52تو ہمارے لئے شرن جائز ہے کے نہیں
15:54تو آپ نے شاہد فرمایا
15:56کہ اگر کوئی ایسا خزانہ منگواتا ہے
15:58جس کا خلاصہ یہ ہے
15:59کہ جو کسی کی ملکت میں نہ ہو
16:00جیسے جنگل میں پڑے ہوئے
16:02کوئی دفینے وغیرہ ہوتے ہیں
16:03کسی کی ملکت میں نے تو منگوا سکتے ہیں
16:05اور فرمایا کہ
16:06جیسے حلال قصب کے اور ذرائعیں یہ بھی ہے
16:08لیکن منع فرمایا
16:10کہ جن کو قابو میں کرنا
16:11کوئی آسان نہیں
16:12یہ شوق انسان کو تباہ کر دیتا ہے
16:13اور تکبر لاتا ہے
16:15اور اس طریقے سے خرابیاں پیدا ہوتی ہیں
16:16لیکن یہ قصب ہوتا ہے
16:17اور ماضی کی خبریں
16:19معلوم کی جا سکتی ہیں
16:21جنات سے
16:21اور یہ بتا دیتے ہیں
16:23فیوچر کی معلوم نہیں کر سکتے ہیں
16:25اور نہ ان کو غیب پتا ہوتا ہے
16:26کہ تمام کا تمام غیب آ کر بتا دیں
16:28اس میں گڑڑڑے پیدا کرتے ہیں
16:30اب آجائیں نفس سوال کے اوپر
16:32کہ ہمزاد کے قابو میں کر کے
16:33اور بچی کی جو پرائیویٹ زندگی تھی
16:35اس کے سارے وہ راز معلوم کر سکتا ہے
16:37ایسا کچھ بھی نہیں ہے
16:38اللہ تبارک و تعالی
16:39اپنے بندوں کے رازوں کی حفاظت فرماتا ہے
16:41نہ یہ ہمزاد
16:43اموی طور پر قابو میں آتے ہیں
16:45عام جنات ہوتے ہیں
16:46جو ہمزاد کے علاوہ ہوتے ہیں
16:47اگر کوئی یہ دعویٰ کر بھی دے
16:49کہ میں ہمزاد کو قابو میں کر لیتا ہوں
16:51تو بالکل کوئی جن
16:52ایسا نہیں ہے
16:53کہ اللہ تبارک و تعالی کی اجازت کی بغیر
16:55کسی کی پرائیویسی کو ظاہر کر دے
16:58اللہ پردہ رکھنے والا ہے
16:59اور اس کا وعدہ ہے
17:00وہ اپنے بندوں کے اوپر پردہ رکھے گا
17:02اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:04احادیث کے بھی بے شمار مضمین
17:06ایسے موجود ہیں
17:06تو کوئی گھبرانی کے ضرورت نہیں
17:08اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
17:09کہ اس عامل کو کیسے پتا چل گیا
17:11کہ ایک جادوگر نے ہمزاد کو قابو میں کیا ہے
17:13یہ خدارہ اس قسم کے عاملین سے
17:15جو اس قسم کی پوشیدہ خبریں دے کر
17:17جن پر آپ متعلی نہیں ہو سکتے
17:19اپنی ایک ہائپ بناتے ہیں
17:21پھر آپ کو خوفزدہ کرتے ہیں
17:22آپ کی نفسیات سے کھیلتے ہیں
17:24آپ کی جیبوں کو خالی کرانے کی کوشش کرتے ہیں
17:27یا کم از کم اتنا ہے
17:28کہ اپنا ایک اعتماد قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں
17:30کہ مان لیں کہ ہمارے پاس بہت کچھ ہے
17:32اور کہتے ہیں ہم نے تو آپ سے کچھ پیسے ایسا نہیں مانگا
17:34ہم تو خالی خبر دے رہے ہیں
17:35لیکن قلبی لحاظ سے کسی کو مسحور کر دینا
17:38کسی کو مرعوب کر دینا
17:40کسی کو مغلوب کر دینا
17:41کسی کو مسخر کر دینا
17:43یہ بھی اتنا حضر نفس پیدا کرتا ہے
17:44کہ انسان کہتا ہے کہ کچھ اور ملے نہ ملے
17:47کم از کم یہ ایک میرا مرید تسا تو بن جائے
17:49اس کی آنکھوں میں تاجب پیدا ہو
17:51یہ مجھے قابل قدر نگاہوں سے دیکھے
17:54یہی حضر نفس پیدا کرنے کے لئے کافی ہے
17:56تو پھر یہ اس طرح کی پوشیدہ باتیں کرتے ہیں
17:58جس کو عام آدمی بیچارہ جان نہیں سکتا
18:00انہیں وسوسوں میں ڈال دیتے ہیں
18:02اور پھر کہتے ہیں بکرے کے سری لیا
18:03اور فلانا لیا اور فلان چیز لیا
18:05اور پھر ان کے دھندے شروع ہو جاتے ہیں
18:07اس قسم کے عاملین سے بلکل آپ دور رہیں
18:09اس سے سیدھی سیدھی بات ہے
18:11جب اس کو یہ پتہ چل گیا
18:12کہ ایک جادوگر نے بچی کے ہمزاد کو قابل میں کر کے
18:16اس کے پرائیویٹ مسائل معلوم کرنے شروع کر دیئے
18:18تو اسی ٹائم آپ سوال کریں
18:20بتائیں بھائی میری جیب میں کیا یہ بتا دو
18:22اسی ٹائم بتا دو میں اعتقاد کرلوں گا
18:24میری جیب میں کتنے نوٹیں
18:26شناختی کارڈ ہے یا نہیں ہے
18:27کوئی کاغذ موجود ہے
18:29کاغذ پر کیا لکھا ہوئے بتا دو
18:30جب تم اتنی گہری باتیں بتا سکتا
18:32یہ بھی بتا دو
18:32دو منٹ میں غصے میں ہو جائیں گے
18:34دو منٹ میں آپ کو کہیں گے یہاں سے چلے جائیں
18:36یہ تو ان کے حرکتیں ہیں
18:37اس لئے اس قسم کی غیبی خبریں دینے والوں سے
18:39بلکل آپ دور رہیں
18:40یہ خامخہ وسط سے ڈال کر
18:42نہ کوئی قرآن کا چھوڑیں گے
18:43نہ حدیث کا چھوڑیں گے
18:45نہ علماء کا چھوڑیں گے
18:47نہ کوئی فکر آخرت
18:48نہ توقل علی اللہ
18:50بس آپ انہی کے مسہور ہو جائیں
18:52انہی کے قیدی ہو جائیں
18:53یہ جیسے بتاتے رہیں
18:54ویسے آپ کرتے رہیں
18:55اور اپنے اعتقاد کو
18:57ضعیف سے ضعیف کر کے
18:58ایک دن ایسا خدا نہ خواستہ
18:59ایسا نہ ہو
19:00کہ اپنے ایمان سے یہ ہاتھ دو بیٹھیں
19:02اللہ تعالی ہمیں سمجھ کی توفیق عطا فرمائے
19:04میری بہن نے فرمایا
19:05کہ قضر نمازیں کس طرح ادا کریں
19:07آپ ہر نماز کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں
19:09فجر کے ساتھ فجر پڑھ لیں
19:10زہور کے ساتھ زہور
19:11لیکن سامنے نہ پڑھیں
19:12یعنی فجر اور عصر میں احتیاط کریں
19:15کہ اگر فجر کے بعد
19:16یعنی فجر کے بعد
19:17آپ قضر نماز پڑھنا چاہیں
19:18تو کسی کے سامنے نہ پڑھیں
19:20تنہا کمرہ ہے
19:21تو آپ پڑھ سکتی ہیں
19:21اس طریقے سے آپ پورا کر لیں
19:23اور مزید میری گزارش یہ ہے
19:25کہ آپ یوٹیوب پہ جائیں
19:26اس پہ لکھیں
19:27قضہ نمازیں ادا کرنے کا طریقہ
19:29بائی مفتی اکمل
19:30یہ لکھ لی جائے گا
19:31تو میری بہت سارے کلپ آپ کو مل جائیں گے
19:33اس کا پورا طریقہ دیکھ لی جائے گا
19:45اگر آپ کی سیونگ میں
19:46ایک لاکھ روپے پڑا ہوا ہے
19:47اور سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہے
19:50اور سال گزر گیا
19:52تو یاد رکھیں
19:53اب آپ کو کرنا یہ ہوگا
19:54کہ ساڑھے سات تولہ سونا کی
19:55آپ کسی سونار سے
19:57کرنٹ ویلیو نکل والے
19:58کہ اگر میں بیشتی ہوں
20:00کتنے کا ہوگا
20:00اچھا بعض اوقات سونار ایسا ہوتا ہے
20:02کہ اپنا پیسہ کچھ کٹوتی رکھتا ہے
20:04اس کو کٹوتی کو کہے
20:06کٹوتی کے بغیر بتاؤ
20:07کہ اگر میں بیشتی ہوں
20:08تو کتنا کبھی کہے گا یہ
20:09بس وہ آپ قیمت کا اعتبار کیجئے گا
20:11اس میں ایک لاکھ ایڈ کر لیجئے گا
20:13یقینا یہ
20:14ساڑھے باونتولہ چاندی سے
20:16زیادہ رقم بنتی ہے
20:17اس کا
20:17آپ کو ڈھائی پرسنٹ زکاة نکالنی ہے
20:20اس کو چالیس سے تقسیم کر دیجئے گا
20:22آپ کی زکاة نکل آئے گی
20:23اور وہ آپ کو ادا کرنی ہی ہوگی
20:27ایک بہن نے پوچھا تھا
20:28کسی خاتون نے
20:29کہ ان کے کوئی ریلیٹیف تھے
20:30ان کے لیے
20:31مشہور کوئی بڑا برینڈ تھا
20:33اس کی ایک شرٹ مگائے گئی
20:34دو ماہ تک وہ شہر استعمال
20:36یا کوئی بھی تھے
20:37وہ استعمال کرتے رہے
20:38اس کے بعد اس پر بور اٹھایا
20:40تو ان کے شہر نے فرمایا
20:42کہ تم ریٹن اپلائی کرو
20:43اور اس کو واپس کرو
20:44تو یہ کہتی ہے
20:46کہ اگر ہم
20:47جو ہمارے قانون ہے
20:48یہاں پر ریٹن ونڈو جو ہے
20:49وہ ایک ماہ کی ہے
20:50ایک ماہ کے اندر اندر
20:51آپ واپس کر سکتے ہیں
20:52کوئی عیب پیدا ہو
20:53اس کے بعد آپ
20:54نہیں کر سکتے ہیں
20:55تو اب یہ دو ماہ گزر گئے ہیں
20:57ہاں اگر ہم
20:58مطلب ریکویسٹ کرے
20:59تو شاید وہ قبول بھی ہو جائے
21:01لیکن کیا حکم شرع ہوگا
21:02کیا آپ واپس کر سکتے ہیں
21:03کہ نہیں
21:04تو دیکھیں یہ
21:05اب ریفنڈ وغیرہ کے لیے
21:06آپ نہیں کر سکتے ہیں
21:07پہلی بات تو یہ
21:08کہ اگر اس کو عیب شمار کیا جائے
21:11تو جب کوئی
21:13خریدتے وقت
21:13اس میں عیب نہ ہو
21:14بعد میں عیب پیدا ہو
21:16تو یہ ناقابلے
21:17واپسی ہوتا ہے
21:18کہ یہ بعد کا عیب
21:19واپس کرنے کے لیے
21:19کافی نہیں ہوتا
21:20ایک تو یہ چیز ہے
21:21جو یہاں نہیں ہے بہرحال
21:23دوسری چیز ہوتی ہے
21:24کہ شرط
21:24کہ کوئی یہ کہتا ہے
21:26کہ اگر اس میں عیب پیدا ہو گیا
21:28تو میں ایک مہینے تک
21:29یہ میں آپ کو واپس دے دوں گا
21:30گارنٹی وارنٹی
21:31جس کو کہتے ہیں
21:32یہ اگرچہ شرع لحاظ سے
21:34ٹھیک نہیں ہے
21:35اور یہ میں لوگوں کو بھی
21:36سمجھا رہا ہوں
21:37کہ دیکھیں
21:37بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
21:38کہ حدیث میں منع ہوتی ہیں
21:39لیکن عرف اس کے خلاف
21:41رائج ہو جاتا ہے
21:42تو فقہہ اسلام
21:43اس عرف کا
21:44بعض جگہوں پر
21:45اعتبار کر لیتے ہیں
21:46تاکہ حدیث کو
21:48بلکل ختم کرنا بھی
21:49لازم نہ آئے
21:50اور جو لوگوں کے درمیان
21:51چیز رائج ہو گئی ہے
21:52اس عرف کا خلاف جانا بھی
21:54لازم نہ آئے
21:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:56نے بائے
21:57یعنی خرید و فروخت
21:58اور شرط کو
21:58جمع کرنے سے منع کیا
22:00لیکن یہ ورانٹی
22:01یا گارنٹی جو دی جاتی ہے
22:02شرطی ہے
22:03جو بیعہ کے ساتھ جمع ہے
22:04تو بعض جگہ
22:05جہاں اس کا رواج ہو گیا ہے
22:06اور جن چیزوں میں ہو گیا ہے
22:07وہاں جائز رکھا گیا
22:09اور جہاں نہیں ہے
22:10وہاں حدیث کے مطابق
22:12آپ اضافی کو شرط نہیں لگا سکتے
22:14ورنہ بیعہ ناجائز ہو جائے گی
22:15اب جیسے یہ ہے
22:16کہ ہم آپ کو چیز دیں گے
22:18ایک مہینے کے اندر
22:19کوئی ایپ پیدا ہو گیا
22:20خرابی پیدا ہو گئی
22:21ہم گارنٹی دیتے ہیں
22:22کہ واپس لے لیں گے
22:23تو یہ اس ورش میں آئے گا
22:25کہ عرف کے اندر یہ ہے
22:26اور جو مدت مقرر کی گئی
22:27اس کے اندر اندر آپ واپس کر سکتے ہیں
22:29اس کے بعد نہیں کر سکتے ہیں
22:31ہاں جیسے آپ نے کہا
22:32کہ بہرحال
22:32اگر ہم ریکویسٹ کریں
22:34اس کو سیلر کو
22:35تو شاید وہ واپس کر لے
22:37تو بہرحال آپ ان کو بتائیں
22:39کہ دو مہینے ہو چکے ہیں
22:40اگر وہ اس کے باوجود بھی لینا چاہتا ہے
22:42تو الگ بات ہے
22:42لیکن بہرحال قائد قانون کے مطابق
22:45اب آپ کو واپس نہیں کرنا چاہیے
22:46کیونکہ آپ کی مدت گزر چکی ہے
22:49ایک یہ کسی نے کوئسن کیا
22:50کہ کیا کوئی صوفی ڈریس بھی ہوتا ہے
22:54یہ کوئی صوفی ڈریس نہیں ہوتا
22:56تصوف کا تعلق
22:57میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
23:00شریعت اور طریقت سے ہے
23:02جو کچھ سرکار نے بیان فرمایا
23:03وہ شریعت ہے
23:04جو کر کے دکھایا
23:05وہ طریقت ہے
23:06جب کوئی شریعت اور طریقت
23:08کو مکمل طور پر اختیار کرتا ہے
23:10تو اس کو معرفت حاصل ہوتی ہے
23:12اور پھر یہ معرفت ایک وقت آتا ہے
23:13کہ اس کو حقیقت تک پہنچا دیتی ہے
23:15لہٰذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہٹ کر
23:18اگر کوئی تصوف یا کوئی صوفی پن دکھاتا ہے
23:21اور شریعت اس کی تائید نہیں کرتی
23:23تو یاد رکھیں کہ پھر وہ صوفی پن نہیں ہے
23:25وہ شیطان کی اطاعت کے اندر چلے جاتا ہے
23:28وہ نفس کی اطاعت کے اندر چلے جاتا ہے
23:30ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:32نے کوئی ایسے لباس کی تخصیص نہیں فرمائی
23:34کہ یہ امیر کا لباس ہے
23:36یہ غریب کا ہے
23:38یہ صوفی کا ہے
23:39یہ غیر صوفی کا ہے
23:40یہ آج کل بڑے بڑے جبے سے پہن لیے
23:42اوپر ٹوپی پہن لیے
23:43گھومے جا رہے ہیں
23:44گھومے جا رہے ہیں
23:45اور یہ صوفی بن گئے ہیں
23:47یہ صوفی ہیں
23:55کہا کہاں سے ہو گیا تصوف کا
23:57ثابت کریں قرآن و حدیث سے
23:58ہم نے آپ کو پہلے بتایا
24:00کہ جس تصوف کی تائید قرآن و حدیث نہ کرے
24:02وہ تصوف شرع نہیں ہوتا
24:04وہ نفسانی ہو سکتا ہے
24:05وہ شیطانی ہو سکتا ہے
24:07وہ اور کچھ ہو سکتا ہے
24:08وہ آپ کے نبی کا طریقہ نہیں ہے
24:10اور نبی کے طریقے سے ہٹ کر
24:11اگر چلیں گے تو کوئی کامیابی نہیں ہے
24:14حضرت با یزید بستامی صاحب رحمت اللہ علیہ
24:17یا حضرت مالک بن دینار
24:18مجھے شبہ ہے
24:19ان دونوں میں سے کسی ایک سے باہر علی بات
24:21تو منقول کنفرم ہے
24:23کہ آپ نے فرمایا
24:24کہ اگر کسی کو پانی پہ چلتے دیکھو
24:26تو کوئی کامال نہیں
24:27یہ تو ایک تنکہ بھی کر سکتا ہے
24:28کسی کو ہوا میں اڑتا دیکھو
24:30کوئی کامال نہیں
24:31یہ تو مکھی مچھر بھی کر سکتا ہے
24:32بڑا کامال یہ ہے
24:34کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:36کی سنت اور شریعت پر عمل کیا جائے
24:38تو بس اس سے ہٹ کر
24:40اب لوگوں نے یہ چیزیں بنا لی ہیں
24:41ہنگ لگے
24:42نہ پھٹکڑی رنگ بھی چوکھا آئے
24:44خوب مالائیں ڈال لیں
24:45انگوٹھییں چڑھا لیں
24:46بال بڑھا لیں
24:47نہ نمازیں پڑھیں
24:48نہ روزہ
24:49سامنے سادہ لوہ عوام کو
24:50بے وقوع بددو بناو
24:51ان کی جیبیں خالی کرو
24:53خوب تک کے کھاؤ
24:54اور یہ چیزیں
24:55اور وہ چیزیں
24:55بڑے آرام سے زندگی گزر رہی ہے
24:57اور صوفی اور ملنگ بھی کہلاؤ
24:59اور قلندر کہلاؤ
24:59تو یہ ہمارے یہاں چل رہا
25:01اور ہمارے لوگ کہتے ہیں
25:02کہ آپ ہمیں لوٹیں
25:03ہمیں پاگل بنائیں
25:04ہماری نفسیات سے کھیلیں
25:06ہماری سادہ لوہی سے کھیلیں
25:07ہماری جیبیں خالی کریں
25:08آپ ہم تیار ہیں
25:09تو اس لیے میں
25:10اپنے بھائی بینوں سے گزارش کرتا ہوں
25:12کہ جس چیز کی تائید
25:13قرآن و حدیث نہ کرے
25:14اس سے بالکل آپ علیہ دہ ہو جائیں
25:16قرآن حدیث کے اندر
25:17اکابرین بھی ہمارے شامل ہیں
25:19کہ ہمارے اکابرین
25:20اس کی تائید نہ کریں
25:21تو بالکل آپ اس سے باہر ہو جائیں
25:22وہ چیز آپ کو منزل تک
25:24کبھی نہیں پہنچائے گی
25:25بھٹکاتی رہے گی
25:25وقتی طور پر
25:27عارضی کیفیات آپ کی بدلیں گی
25:28جس کو آپ نورانیت
25:29یا روحانیت کا نام دیتے رہیں گے
25:31لیکن نتیجہ وہی نکلے گا
25:32سو سال بھی کرنے کے باوجود
25:34آپ کے باطن کے اندر سیاہی رہے گی
25:36نور پیدا نہیں ہوگا
25:38اور وہی پر آپ رہیں گے
25:39تو بہرحال کوئی تصوفی ڈریس وغیرہ
25:41نہیں ہوتا ہے
25:42آپ سادھا ڈریس پہنے
25:43یہ صحیح ہے
25:44اور جو اس طرح کہہ رہے ہیں وہ غلط کہہ رہے ہیں
25:46ایک مختصر سا بریک لیں گے
25:47ہمیں یقین ہے آپ ہمارے سادھے رہیں گے
25:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:52ایک کوئیسا نہیں کیا تھا
25:53کہ میں کمپنی میں کام کرتا ہوں
25:55اور بساوقات ایسا ہوتا ہے
25:57کہ مینجر مجھے کہتا ہے
25:58کہ اوور ٹائم لگاؤ
25:59جب میں اوور ٹائم کر لیتا ہوں
26:00اس کے پیسے نہیں دیتا ہے
26:02تو کیا میں ایسا کر سکتا ہوں
26:03کہ ہماری کمپنی کا رول ہے
26:05کہ اگر سک لیو
26:06یعنی چھٹی کے درخواست جمع کرائی جائے
26:08تو اجازت بھی ملتی ہے
26:10چھٹی کے اور اس کی پیمنٹی جاتی ہے
26:12علاج وغیرہ کی غرض سے
26:13تو میں اپنے اوور ٹائم
26:15یہ سک لیو جھوٹی جمع کرواؤں
26:16اور جو میرا اوور ٹائم بنتا ہے
26:18اتنی رقم میں وہاں سے وصول کر لوں
26:20تو کیا اس طریقے سے
26:22اپنی اس حق کو حاصل کرنا
26:24میرے لئے شرن جائز ہوگا
26:25یا نہیں ہوگا
26:26دیکھیں جائز ہوگا
26:28اس کی اصل یہ ہے
26:29کہ پہلی بات سمجھ لیں
26:30کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:32سے خاتون نے عرض کی
26:33کہ یا رسول اللہ
26:34میرے شوہر مجھے نان نفقہ نہیں دیتے ہیں
26:36تو کیا میں ان کی جیب سے
26:38ان کے بغیر پوچھے
26:39نان نفقہ نکال سکتی ہوں
26:41کہ نہیں
26:41نان نفقہ کا مطلب ہوتا ہے
26:43کہ جو شوہر پہ واجب ہے
26:45کہ بیوی کو وہ
26:45ضرورت پروائیڈ کرے
26:48تین چیزوں پر اس کا اطلاق ہوتا ہے
26:49رہائش
26:50کھانا پینا
26:50لباس
26:51اور وہ شوہر دینی رہے تھے
26:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
26:54کہ ہاں تم بقدر ضرورت
26:56اور عرف کے مطابق لے سکتی ہو
26:59یعنی تمہارے وہاں پر خاندان میں
27:01جتنا ایک عورت کا نان نفقہ بنتا ہے
27:03پہلے تو اس کا دھیان رکھنا
27:04اور اسی اپنی ضرورت کے مطابق لینا
27:07نہ اس سے زائد نہ اس سے کم
27:09اور یہ آپ نے اجازت مرحمت فرمائی
27:11اس سے ایک نتیجہ نکلا
27:13کہ چونکہ نان نفقہ
27:14ایک عورت کا حق ثابت ہے
27:16حق ثابت کا وقت تب
27:18کہ شریعت نے اس کا حق رکھا ہے
27:20تو یہ قرآن حدیث سے ثابت ہوا
27:21اور حق ثابت جب جائز طریقے سے حاصل نہ ہو
27:24تو کوئی بھی طریقہ آپ اختیار کر سکتے ہیں
27:27جس کو عرف عام میں دیکھنے والا شاید ناجائز کہے
27:30لیکن اس حق کو حاصل کرنا
27:33اس ناجائز فیل کی طرف منصوب نہیں کیا جائے گا
27:36بلکہ حق حاصل کرنا کہا جائے گا
27:39مثلا اب ان خاتون نے اگر جیب سے نکال لیا
27:42بقدر ضرورت
27:42تو ہم کہیں گے انہوں نے اپنا نانفقہ لیا ہے
27:45یہ نہیں کہیں گے کہ انہوں نے چوری کی ہے
27:47حالانکہ کسی کی اجازت کے بغیر
27:49اس کی جیب سے کچھ نکالنا بظاہر چوری ہے
27:52لیکن یہ آپ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:54اشارت فرما رہے ہیں
27:55تو اس کا مطلب ہے کہ اب اس پر چوری کا اطلاق نہیں ہوگا
27:58بلکہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اجازت دی
28:00کہ اپنا حق آپ اس طرح لے سکتے ہیں
28:03یہ ایک اصل ہے
28:04اب اس کے روشنی میں آپ دیکھ لیں
28:06کہ جب کسی نے اوور ٹائم کر لیا
28:07تو جو عجرت ہے وہ اس کا حق ثابت ہو گیا
28:10ان کو دینا چاہیے تھا
28:11اب وہ نہیں دے رہے
28:12تو یہ جھوڑ بول کر
28:13یہ اس طرح غلط بیانی کر کے بھی اس کو لے سکتے ہیں
28:15تو اب یہ نہیں کہیں گے
28:16کہ جھوڑ بول کر
28:17تم نے کچھ مال لے لیا
28:18بلکہ یہ کہا جائے گا
28:20کہ اوور ٹائم تمہارا تھا
28:21ایک عجرت یعنی حق ثابت تھی
28:23اور آپ نے اس کو حاصل کر لیا
28:25اس کو اس فیل کے طرف منصوب نہیں کیا جائے گا
28:29لیکن میں آپ سب سے جو سن رہے ہیں
28:30اس سے گزارش کرتا ہوں
28:31کہ از خود آپ مشتہد مت بن جائیے گا
28:34کہ اچھا اصول آ گیا
28:35ہم بھی ایسا کر لیتے ہیں
28:37ہم بھی ایسا کر لیتے ہیں
28:38ایسا ہرگز نہیں کیجئے گا
28:39بعض اوقات باریکیاں ہوتی ہیں
28:41مسائل کے اندر
28:41آپ اپنی دانست میں صحیح قدم اٹھائیں گے
28:44لیکن ہو سکتا ہے
28:45کہ آپ ناجائز و حرام کی طرح بڑھ جائیں
28:47اس لئے ہمارا مشورہ یہ ہوگا
28:49اگر آپ ایسے کوئی مماثلت والا مسئلہ
28:51اپنی زندگی میں پائیں
28:52تو پہلے کسی اچھے مستند مفتی صاحب
28:55سے اس کی تعاید لے لیں
28:56جیسے اس بچے نے لی
28:57اور اس کے بعد پھر آپ قدم اٹھائیں
28:59ورنہ غلطی کے امکانات ہو سکتے ہیں
29:01اسی کے ایک نظیر آپ کو سمجھانے کے لئے
29:03عرض کر دیتا ہوں
29:04آپ نے کسی کو قرضہ دیا ہوا ہے
29:06اور وہ آپ کو قرضہ لوٹائی نہیں رہا
29:08حالانکہ ادا کرنے پر قادر ہے
29:10عمرے پہ عمرے کر رہا ہے
29:11فیملی کو آؤٹنگ پہ لے جا رہا ہے
29:13آپ کے قرضہ نہیں دیتا
29:15تو آپ چپکے سے اس کا مال
29:18اپنے قرضہ یعنی چپکے سے لے سکتے ہیں
29:20حتیٰ کہ گلے میں سے نکال سکتے ہیں
29:22اس کی جیب میں سے نکال سکتے ہیں
29:24اس کی غیر موجودگی میں
29:25اس کے گھر سے اٹھا سکتے ہیں
29:27لیکن اتنا ہی جتنا آپ کا قرضہ ہے
29:29وہ آپ وصول کر سکتے ہیں
29:30اور یہ نہیں کہا جائے گا
29:31کہ آپ نے جیب کاٹ لی
29:32اس کے گلے سے نکال لی
29:34آپ نے چوری کر لی
29:35بلکہ یہ آپ کا ایک حق ثابت تھا
29:37کہ جب آپ کسی کو قرض دیتے ہیں
29:39تو آپ کا حق ہے
29:40کہ وہ آپ کو واپس کرے
29:41اور وہ کر نہیں رہا
29:42تو آپ دوسرا طریقہ اختیار کر سکتے ہیں
29:44امید ہے کہ آپ کو
29:45مسئلہ کو سمجھ میں آیا ہوگا
29:46لیکن درخواست پھر
29:47اثر نو میں ارز کر دیتا ہوں
29:49کہ از خود آپ
29:50اپنے مسائل کے اندر
29:51اشتہاد مت کیجئے گا
29:52کسی مفتی صاحب سے
29:54ضرور معلوم کر لیجئے گا
29:55ایک بہن نے فرمایا
29:56کہ ہم گھروں میں
29:57ڈیکوریشن کے لیے
29:58بعض اوقات
29:59یہ چمنیاں
30:01چٹائی سے ایک لگا دیتے ہیں
30:03اس کو سمجھانے گرس کرنا
30:04اور کھڑکیوں کے اوپر
30:04اس پر ہلک ہلکی سی
30:06وہ
30:06مطلب
30:07لکڑیاں سے ہوتی ہیں
30:08پلاستک کی
30:09لمبی لمبی
30:10کچھ چیزیں لٹکی ہوتی ہیں
30:11جب ہوا چلتی ہے
30:12تو وہ ہلتی ہیں
30:13تو یہ ونڈ کیمز
30:14کہلاتی ہیں غالباً
30:15اور کہتی ہیں
30:16کہ یہ ہوا کی وجہ سے
30:17بجتی ہیں
30:18تو ان کو لگانا گھر میں
30:19کیسا ہے
30:20کہ کیا میوزک تو نہیں بن جاتا
30:22دیکھیں اس کو میوزک
30:23عرف عام میں
30:24کوئی بھی نہیں کہتا
30:25نہ یہ گھنگرو کے حکم میں آتے ہیں
30:26اگر تھوڑی بہت
30:27ہلکی پھلکی آواز آتی ہے
30:28اور وہ طبیعت پر
30:29خوشگوار اثر مرتب کرتی ہے
30:31ڈیکوریشن کے لیے ہے
30:33تو اس میں شرن اجازت ہے
30:34اس کے اندر کوئی مسئلہ نہیں ہے
30:36ہاں اگر بہت ہی گھنگرو ٹائپ ہوتے
30:38یا بعد اوقات
30:38میوزک وغیرہ بچ جاتا
30:40کہ ہوا سے لگتی
30:41کچھ چیز ٹچ ہوتی
30:42اور میوزک ساؤنڈ آتا
30:43تو وہ مناسب نہیں تھا
30:44لیکن اس میں شرن
30:45کوئی حرج نہیں ہے
30:47یہ کہتے ہیں
30:48کہ کیا کسی اہل کتاب
30:50یعنی یہودی
30:51یا عیسائی کے
30:52مانگنے پر
30:53انگلیش میں
30:54اس کو قرآن پاک
30:55اور تفسیر وغیرہ
30:56دی جا سکتی ہے
30:57جبکہ امید ہو
30:58کہ یہ پڑھے گا
30:58تو ہدایت کی طرف آ جائے گا
31:00تو کیا ایسے شخص کے ہاتھ میں
31:01قرآن دینا
31:02شرن درست ہے
31:03یا نہیں ہے
31:05یہ بلکل درست ہے
31:06اگر واقعی آپ یہ سمجھتے ہیں
31:07کہ وہ پڑھے گا
31:08اور پڑھنے کے بعد
31:09ہدایت کی طرف آ جائے گا
31:11تو بہت اچھا ہے
31:11یہ ہے کہ آپ
31:12ساسد اس کو تلقین کر دیں
31:14اگر تو وہ بہتی
31:15مطبع اپنے طبیعت پر غالب ہے
31:17اور آپ سمجھتے ہیں
31:18کہ کوئی اس کو بوجھ نہیں بنے گا
31:20تو آپ نے ہے
31:20کہ جب پڑھنا چاہیں
31:21تو تازہ غسل کر لیں
31:23اپنے ہاتھ پہنچی
31:24طریق سے دھو کر آپ پڑھ لیں
31:25بہتی اچھی بات ہے
31:26لیکن شاید اس تکلف میں
31:28ہر ایک نہیں پڑھے گا
31:28کم اسم سے کہیں
31:29کہ کلی کر کے
31:30آپ اچھے طرح ہاتھ وغیرہ دھو
31:31کہ اس کو چھو لیجئے گا
31:33اور پھر آپ پڑھ لیں
31:34دینا چاہیے
31:34اگر امید ہو
31:36اگر یقین بلکہ ہو
31:37اور قوی امید ہو
31:39کہ وہ اس کو پڑھنے کے بعد
31:41ہدایت کی طرف آ جائے گا
31:42تو بہت اچھی بات ہے
31:43تفسیر کو بہت اچھی دیجئے گا
31:45جس کے اندر واقعی
31:46قرآن پاک کو
31:47صحیح طریقہ سے بیان کیا گیا ہو
31:49انشاءاللہ وہ پڑھے گا
31:50تو بہت برکت پیدا ہوگی
31:52اور اللہ تعالیٰ
31:53کسی کو ہدایت دے دیتا ہے
31:54سیلف اسٹڈی سے
31:55بہت سے لوگ
31:56مسلمان ہوئے ہیں
31:57ہم نے دیکھا ہے
31:57لیکن
31:58ساتھ ساتھ اس کا خیال بھی رکھیں
32:00وقتاں فوقتاں
32:01اس سے ملتے جلتے رہیں
32:02صرف یہ نہیں کہ
32:03قرآن پکڑایا
32:04اور آپ اس کو بھولی گئے
32:05بلکل
32:05اور اگر وہ اسلام
32:06قبول کر لیتا ہے
32:07تو یاد رکھیں
32:08جو ایسے میرے بہن بھائی
32:09مجھے سن رہے ہیں
32:10آپ کی ذمہ داری
32:11تھوڑی سی بڑھ جاتی ہے
32:12یہ اگر وہ قرآن پڑھ کے
32:13مسلمان ہو گیا
32:14دل پہ بات اثر ہوئی
32:15تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
32:17کہ تمام جو عقائد باطلہ تھے
32:18وہ بھی اس کے ذہن سے نکل جائیں گے
32:20دوبارہ کبھی شیطان
32:21حملہ آور نہیں ہوگا
32:22اسے تمام نماز
32:24روزہ حضرکات کے
32:25مسائل بھی پتا چل جائیں گے
32:26اگر اس نے قرآن پڑھ دیا
32:28اس کو پتا چلا جی
32:29جن ہیں فرشتیں
32:29تو ان سے متعلقہ
32:30ضروری مسائل بھی معلوم ہو جائیں گے
32:32اللہ کی ذات و صفات کی مکمل
32:34جو ایک عام آدمی کے لیے
32:36معرفت لازم ہے
32:37وہ معرفت بھی حاصل ہو جائے گی
32:38اس لئے ضروری ہے
32:40کہ جب وہ اگر مسلمان ہونے کی طرف آتا ہے
32:42اس کو مسلمان کریں
32:43اور کوشش کریں
32:44کہ کوئی ایسا ٹیچر
32:45اس کو پروائیٹ کریں
32:46جو بیسکس اس کو
32:47تمام کے تمام سکھا دے
32:49تاکہ ایک آتھ سال لگتار
32:50وہ مکمل علم حاصل کر لے
32:52بنیادی
32:53پھر وہ پکا مسلمان ہو جائے گا
32:55انشاءاللہ عز و جل
32:56اور آپ کے لئے
32:57بہت بڑا ثواب جاریہ
32:58کہ اس کی جتنی نسل مسلمان ہوتے رہیں گے
33:01سب کا ثواب انشاءاللہ
33:02آپ کو ملتا رہے گا
33:03ایک بھائی نے فرمایا
33:05کہ میں نے دو پلوٹ خریدے تھے
33:06اس نیت کے ساتھ
33:08کہ جب کبھی موقع ملے گا
33:10جہاں پر آبادی زیادہ ہوگی
33:12اس کو رکھ لوں گا
33:14اور دوسرے والے کو بیچ کر
33:15اس کی رقم سے
33:16اس کے اندر عمارت ورہ
33:17یعنی گھر کے اندر
33:18اپنا رہنے کا گھر بنا لوں گا
33:20اور تاہین نہیں کی تھی
33:21کہ کون سا بیچوں گا کون سا نہیں
33:23بلکہ اس پر موقع رکھا تھا
33:24کہ جہاں آبادی ہو گئی
33:26اس کو رکھ لوں گا
33:27دوسرے کو بیچوں گا
33:28تو اب ان پر زکاة کا حکم کیا ہوگا
33:33دیکھیں بہرحال آپ نے دونوں پروٹ لیا
33:35اور دونوں میں چونکہ
33:37احتمال بیچنے کا پیدا ہو گیا
33:39اگرچہ ایک میں گھر کا بھی ہے
33:40تو جس چیز میں غریب کا فائدہ ہو
33:43اس میں زیادہ دیکھا جاتا ہے
33:44زکاة کے معاملے میں
33:45یا تو آپ ایک کی تاہین کریں
33:47کہ یہ میں نے کر لیا
33:49بس اب چاہے آبادی بنے نہ بنے
33:51میں نے اس کو بیچنا ہے
33:52اس کو رکھنا ہے
33:53تو جس کو آپ نے بیچنے کی نیت سے ہوا
33:55وہ مال تجارت ہوگا
33:56اس پر سال بسال زکاة بنتی رہے گی
33:58دوسرے پر نہیں ہوگی
33:59اور اگر آپ ایسا نہیں رکھتے
34:00تو زبزو میں رکھتے
34:01تو پھر بہتر طریقہ ہی ہوتا ہے
34:03کہ دونوں کے اوپر آپ کو زکاة نکالنی چاہیے
34:06کیونکہ شریعت یہی کہتی ہے
34:08کہ جب کوئی ایسا مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے
34:10تو اس صورت کو اختیار کرنا
34:12افضل اور اولہ ہوتا ہے
34:13جس میں غریب کا فائدہ ہوتا ہے
34:15تو پھر آپ کے لئے بوجھ بن جائے گا
34:17اس لئے بہتر یہ ہے
34:18کہ اگر تائین نہیں کی
34:19تو اب تائین کر لیں
34:21کہ بس یہ ایک جو ہے بیچنے کے لئے
34:22اور ایک اس کے لئے نہیں ہے
34:24تو انشاءاللہ
34:24جو آپ نے سیل کرنے کے ارادے سے رکھا ہے
34:27اس پر سال بسال زکاة بنتی رہے گی
34:29یہی آپ کے لئے آفیت کا مسئلہ ہے
34:31ورنہ آپ زیادہ آزمائش میں آئیں گے
34:33ایک بھائی نے پوچھا تھا
34:34کہ کیا کسی غیر مسلم کو
34:36مسجد نبوی
34:37یا مسجد قبا کی زیارت کے لئے
34:40لے جانا جائز ہے
34:41اس کی اجازت ہوگی
34:42اگر مسلم ٹور گائیڈ لے کر جائے
34:44تو اس کے لئے کیا حکمیں شرع ہوگا
34:47دیکھیں غیر مسلم کا
34:48مسجدوں میں خصوصا
34:49مسجد نبوی
34:51مسجد حرام میں داخل ہونا
34:52جبکہ اس نے غسل وغیرہ نہ کیا
34:54کیونکہ یہ اکثر حالت جنابت میں ہوتے ہیں
34:56اور یہ شراب بغیرہ بھی استعمال ہوتی ہے
34:59بعض اوقات
34:59اور ناجائز چیز کوئی ہو سکتا ہے
35:01ناپاکی لگی ہو
35:02مناسب نہیں ہے
35:03لیکن اگر کوئی اس طرح کیسے ہے
35:05کہ غسل باقیدہ کیا
35:06اور صاف سترے کپڑے پینے ہوا ہے
35:07تو پھر اس کی گنجائش نکل سکتی ہے
35:10جبکہ یہ گمان ہو
35:14کہ اس کے دل پر ایک اچھا سر پیدا ہوگا
35:15اسلام کی طرف مائل ہوگا
35:17تو گنجائش نکل سکتی ہے
35:18بہتر ہے کہ دور سے زیارت کرویں
35:20اندر نہ جانے دیں
35:21لیکن یہ آپ کے قدرت و اختیار میں ہوتا نہیں
35:23اصل میں
35:23وہاں کی گورنمنٹ باقیدہ اجازت دیتی ہے
35:25اور غیر مسلمین بھی
35:27بعض اوقات داخل ہو جاتے ہیں
35:28حرم میں تو عمومی طور پر
35:30عام لوگ داخل نہیں ہوتے ہیں
35:31جو گیسٹ ہوتے ہیں
35:33ان کو گورنمنٹ لیول کے اوپر لے کے جاتے ہیں
35:34بلکل لے کے جاتے ہیں
35:35وہ سواب دیکھتے ہیں
35:36لیکن ویسے عام جو ہیں
35:38ان کو باہر سے آپ زیارت کروائیں
35:39اور عام مساجد کے اندر
35:41جسے باہر کی جو مسجدیں ہوتی ہیں
35:43بعض اوقات یہ بچے سکول کے آتے ہیں
35:45اور مختلف عبادت خانوں میں
35:47ان کو لے کر جاتے ہیں
35:48تو کچھ انگریز بچے
35:49کچھ ان میں بالک بھی ہوتے ہیں
35:50جو مسجدوں کے اندر لائے جاتے ہیں
35:52ان کو دکھایا جاتا ہے
35:53کہ مسلمان کمیونٹی
35:54کس طریق سے عبادات وغیرہ دا کر رہی ہے
35:56اب اس کو کوئی روک نہیں سکتا ہے
35:57کیونکہ روکیں گے
35:58تو وہاں پر مسائل پیدا ہوتے ہیں
36:00تو اس طرح کی بعض اوقات
36:01مجبوری کے صورت میں گنجائش نکل جاتی ہے
36:03مجبوری نہ ہو
36:04تو باہر سے زیارت کروائیں
36:06اندر نہ لے کے جائیں
36:08یہ کہتے ہیں
36:09کہ سنا ہے
36:09ایک مصرہ ہے
36:11شیر کا ایک مصرہ
36:12سنا ہے
36:13آپ ہر عاشق کے گھر
36:15تشریف لاتے ہیں
36:16اگلا یہ ہے
36:17کہ میرے گھر میں بھی ہو جائے
36:18چراغاں
36:19یا رسول اللہ
36:19میں اس طرح کا مصرہ ہے
36:20یہ کہتے ہیں
36:21کیا یہ حقیقت ہے
36:22کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:24ہر عاشق کے گھر میں
36:25تشریف لاتے ہیں
36:26کیا قرآن یا حدیث سے
36:27یہ مضمون ثابت ہے
36:29نہیں دیکھیں
36:30یہ کوئی قرآن یا حدیث سے
36:31مضمون ثابت نہیں ہے
36:32نہ ہی شاعر کا
36:34کہنے کا یہ مقصد ہے
36:35کہ یہ کوئی عقیدہ ہے
36:37کہ ضرور سرکار
36:38تشریف لاتے ہیں
36:39بساوقات ایسا ہوتا ہے
36:40کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
36:42با اذن الہی
36:43اللہ تعالیٰ کی اجازت سے
36:45کسی ایک بے کرم فرما دیتے ہیں
36:47اور تشریف لے آتے ہیں
36:48اور کائنات میں
36:49آپ کا تصرف ثابت ہے
36:51جب آپ
36:52کوئی مردہم قبر میں رکھتے ہیں
36:54تو اسے تیسرا کوئی سنہی ہوتا ہے
36:56کہ ما قنت تقول فی حق حاضر رجل
36:58تو اس شخص کے بارے میں
36:59کیا کہا کرتا تھا
37:00حاضر رجل
37:01اگر اس کو
37:02اپنے اصل پر رکھا جائے
37:04لغت کے مطابق
37:05تو حاضر جو ہے
37:07اس میں اشارہ ہے
37:08جو کسی قریب ترین
37:10محسوس مبصر کے لئے
37:12وضع کیا گیا ہے
37:13یعنی ایسی ذات کے لئے
37:15جو قریب بھی ہو
37:15محسوس ہو
37:16اس کا احساس کر سکتے ہو
37:18مبصر جس کو آپ
37:19دیکھ بھی رہے ہوں
37:21اس کا مطلب یہ ہے
37:22کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
37:23باقیدہ محسوس ہوتے ہیں
37:25اپنے جسم کے ساتھ
37:26ان کے جسمیں
37:27اتھر کے خوشبو آتی ہے
37:28اور آپ
37:29مردہ ان کو دیکھ بھی رہا ہوتا ہے
37:31اور انتہائی قریب ہوتے ہیں
37:33اور ایک وقت میں
37:34اگر ایک ہزار مسلمان
37:35قبر میں گیا ہے
37:36بلکہ کافر کو بھی
37:37دکھایا جاتا ہے
37:38تو ایک ہزار مسلمانوں کی
37:39قبور میں سرکار تشریف لارہے ہیں
37:42اور علماء نے فرمایا
37:43اس کو اس کے ظاہر پر رکھنا ہوگا
37:44اللہ تعالیٰ کی قدرت کے تحت ہے
37:46یہ کوئی تاجب کے اس بات نہیں
37:47اللہ چاہے
37:48تو ایک ہی وقت میں
37:49ایک ہی بندے کو
37:50ہزار ہاتھ جگہ دکھا دیں
37:51تو اس لئے معلوم یہ ہوا
37:53کہ یہ تو کہہ سکتے ہیں
37:55کہ نبی کریم چاہیں
37:56تو تشریف لاسکتے ہیں
37:57لیکن یہ کوئی عقیدہ نہیں ہے
37:58یہ کوئی قرآن و حدیث سے
38:00ثابت شدہ بات نہیں ہے
38:01کہ جو عاشق ہوگا سرکار
38:03کہ اس کے گھر ضرور تشریف لاتے
38:05اچھا شاعر نے بھی پھر
38:06لفظ ایسے کہے
38:07سنا ہے
38:08اس نے بھی کوئی قرآن و حدیث کا نہیں کہا
38:10سنا ہے کہ آپ حراسک کے گھر
38:12تشریف لاتے ہیں
38:12اگر ایسا ہے
38:13تو میرے گھر بھی آپ تشریف لے آئے
38:14تو بہرحال
38:15بھی کوئی مسلمہ قائدہ نہیں ہے
38:18اب چونکہ وقت ختم ہو رہا ہے
38:19انشاءاللہ کل آپ کی خدمت پر
38:20رات کو آٹھ بجے
38:21دوبارہ حادری کے شرف حاصل ہوگا
38:23اس وقت کے لئے
38:24اپنے ویزبان کو
38:25ہماری کیو ٹی وی کی پورے ٹیم کو
38:26اجازت مرحمت فرمائے
38:27آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
38:29ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
38:30کہ اللہ تعالی ہمیں
38:31اپنی ہر چیز کو
38:32قرآن و حدیث کے
38:33ثبوت کے ساتھ
38:34اختیار کرنے کی توفیقتہ فرمائے
38:36یا کم از کم مقابرین کی
38:37تائید کے ساتھ
38:38جو شہیل وقیدہ
38:39اور مجورٹی کے ساتھ ہوں
38:41آمین
38:41وآخر دعوانا
38:43ان الحمدللہ رب العالمين
Comments