- 3 months ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I have a love for you
00:30کہ تین جمعے لگتار نہیں چھوڑ سکتے
00:33ایک یا دو میں گنجائش نکلتی ہے
00:36کیا حکم ہوگا
00:38تو ہم نے بتایا کہ اس نے
00:40اصل میں حدیث کو ازخد سمجھ دیں
00:42اور اس کے نتیجہ مرتب کرنے کی کوشش کی
00:44اور یہی بہت بڑی خرابی ہوتی ہے
00:46جو جس فیلڈ کا ہوتا ہے
00:48وہ اسی کو حق حاصل ہوتا ہے
00:50کہ اس فیلڈ میں وہ کلام کرے
00:53اور خصوصاً اگر دینی معاملہ ہو
00:55تو یہ علماء یا جو حدیث کو سمجھتے ہیں
00:58وہ اسی طرح مفتیانے کرام
01:00وہ کلام کر سکتے ہیں
01:01عام آدمی کو نتائج مرتب کرنے کی اجازت نہیں ہوتی
01:05ورنہ نتیجہ یہ نکلتا ہے
01:07کہ انسان گناہ کبیرہ اور بعض وقت کفر تک پہنچ جاتا ہے
01:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ضرور فرمایا
01:12جس نے تین جمعے جان بوجھ کے ترک کیے
01:15اس نے کفر کیا
01:16تو علماء فرماتے ہیں
01:18کہ یا تو یہ حدیث اپنے ظاہر پر ہے
01:20یہ اس وقت ہوگی جب کسی نے تین جمعے
01:22حلال سمجھ کے چھوڑ دیا ہوں
01:25یعنی تین جمعے کیا
01:26ایک بگر حلال سمجھ کے چھوڑے گئے
01:28یہاں حدیث میں تین ہے
01:29ایک بگر کسی حرام اور گناہ کبیرہ کو انسان حلال سمجھ کر چھوڑ دے
01:33تو نس قطعی سے جس چیز کی حرمت ثابت ہو
01:37اسے حلال سمجھنا یہ کفر ہوتا ہے
01:39لہذا ایسا شک دائرہ اسلام سے خارج ہوگا
01:41اور حدیث اپنے ظاہر پر ہوگی
01:43اور اگر ایسا نہیں ہے
01:45کوئی حرام سمجھ کے ہی چھوڑ رہا ہے
01:46سستی کی وجہ سے چھوڑ رہا ہے
01:48تو یہ کفر پھر ناشکری کے معنی میں ہوگا
01:50گویا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:52اشارت فرماتے ہیں
01:53کہ جس نے تین جمعے لگاتار چھوڑے
01:55اس نے بہت بڑی ناشکری کی
01:57اس صورت میں کافر نہیں ہوگا
01:59لیکن گناہ کبیرہ کا مرتقب ہوگا
02:01اب ان صاحب نے جو کہا
02:03تین جمعے لگاتار نہیں چھوڑنے چاہیے
02:04دو میں گنجائش ہے
02:05اس کا مرتبہ گنجائش کا مرتبہ کیا ہے
02:08دو کے ایک یا دو کے تر کو یہ بالکل حلال سمجھ رہے ہیں
02:11تو دائرہ اسلام سے خارج ہوں گے
02:13انہیں فوراں تجدید ایمان
02:15تجدید نکاح کرنا چاہیے
02:17اور میں ایسے تمام بہن بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں
02:20اور خاص طور پر جو زیادہ اپنے آپ کو سمجھدار سمجھتے ہیں
02:23کہ اس قسم کی باتیں سننے کے بعد وہ زد میں آ جاتے ہیں
02:27کہتے ہیں جی کچھ نہیں ہوتا
02:28یہ تو مولویوں کی باتیں
02:29یعنی اپنی بات کو غلط بات کو بھی قائم رکھنے کے لیے
02:32وہ زد میں آ جاتے ہیں
02:34اور ان کے ایگو ہرٹ ہونے لگ جاتی ہے
02:37انانیت پر ضرب لگتی ہے
02:38اور وہ اپنے غلط موقف پر قائم رہتے ہیں
02:40اور یہ پہلے ہو سکتا ہے گنجائش نکلے
02:43لیکن جب کوئی اپنے غلط موقف پر قائم ہوگا
02:46تو پھر وہ دائرہ اسلام سے ضرور خارج ہو جائے گا
02:50لہذا توبہ کرنی چاہیے
02:53ایک ایس سوال کیا تھا
02:54کہ زہر کے آخری وقت میں
02:57اگر مثلا کوئی آخری وقت نے زہر ادا کر رہا ہے
03:00فرض ادا کر لیے
03:01اب صرف سنتیں باقی ہیں
03:03لیکن اسی وقت پشاب وغیرہ کا بہت شدید غلبہ ہوا
03:06تو کیا وہ سنتیں ادا کر لیں جلدی جلدی
03:09یا ترک کر دیں
03:10کیونکہ پشاب کا غلبہ ہے
03:13دیکھیں پہلے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث یاد رکھیے
03:17سرکار نے فرمایا کہ جس پر اخبہ سین کا غلبہ ہو
03:19یعنی پشاب وغیرہ کا قضے حاجت کا غلبہ ہو
03:22تو چاہیے کہ پہلے فارغ ہو
03:23اس کے بعد نماز ادا کرے
03:25حتیٰ کہ فقہ نے لکھا ہے
03:27کہ اگر ان کا غلبہ ہے
03:28تو جماعت بھی چھوڑ سکتے ہیں
03:29پہلے آپ فارغ ہوں وضو کریں
03:31جتنی جماعت ملے اس میں شریک ہو جائیں
03:33ورنہ ترک ہو جائے
03:35کوئی گناہگار نہیں ہوں گے
03:36ایک بات تو یہ ہے
03:37دوسرا مسئلہ یہ ہے
03:38اگر نماز کا بہت ہی وقت تنگ ہے
03:40کہ اگر آپ واش روم جاتے ہیں
03:43اور وضو کر کے آتے ہیں
03:45تو نماز کا وقت یہ نکل جائے گا
03:46تو اس کی گنجائش ہوتی ہے
03:48کہ اسی حالت میں آپ فرائز ادا کر لیں
03:50لیکن پھر اس کو بعد میں
03:52جب کبھی موقع ملے
03:53آپ کو لوٹانا ہوگا
03:55تو اب آپ نے چونکہ یہ بتایا
03:57ظہر آخری وقت میں تھی
03:58تو اس لئے اس کی گنجائش تو نکلتی ہے
04:00کہ فرائز آپ نے ادا کیا
04:02اور اس وقت یہ تھا بھی نہیں غلبہ
04:03وہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد
04:04جب سنتیں پڑھنے لگے تو غلبہ ہوا
04:06تو اگر سنتوں کی گنجائش تھی
04:08لیکن غلبہ ہے
04:09تو وہی پہلے والا سابقہ حکم آ جائے گا
04:11کیونکہ یہ فرائز کی ادائیگی کے لئے
04:13ریایت ہوتی ہے
04:14تو آپ پہلے وضو وغیرہ کریں
04:16فارغوں وضو کریں
04:17پھر دیکھیں سنتوں کا ٹائم ٹھیک
04:19ورنہ چھوڑ دیں
04:20آپ پر انشاءاللہ وبال نہیں ہوگا
04:23ایک بھائی کہتے ہیں
04:24کہ اگر کوئی شخص مزاق میں
04:27ایسے الفاظ استعمال کریں
04:29جس کا ظاہر تکبرانہ ہو
04:32جیسے کوئی کہہ
04:34کہ میں تو ایک برینڈ ہوں
04:36یا علماء مجھ سے ملنے آتے ہیں
04:37کیونکہ میں ایک برینڈ ہوں
04:39یا اور کوئی ایسی ایسی
04:41بڑی بڑی باتیں کریں
04:42لیکن کہتے ہیں
04:43کہ ویسے وہ دیندار ہے
04:44علماء کی عزت بھی کرتا ہے
04:45مزاق میں کبھی ایک بار
04:46ایسا کہہ دیتا ہے
04:48کیا حکم اشارہ ہوگا
04:49دیکھیں ہماری شریعت
04:51جس طریقے سے
04:52ایک بری چیز کی
04:54کو حقیقتاً
04:55اختیار کرنا برا سمجھتی ہے
04:57اس کی مشابہت کو بھی
04:59برا سمجھتی ہے
05:00حتیٰ کہ علماء نے فرمایا
05:01کہ اگر گلاس میں پانی ہے
05:03لیکن کوئی اس کو
05:04اس انداز سے پیئے
05:05جیسے شرابی لوگ شراب پیتے ہیں
05:07تب بھی یہ مقروح و ممنوع ہوگا
05:09کہ اس نے ایک پاک چیز
05:10اچھی چیز کو
05:11گندے طریقے سے کیوں دکھایا
05:12اس لئے منع کیا گیا
05:14لہذا اب اگر فرض کر لیں
05:16کہ وہ ایسے سے جملے کہتا ہے
05:17لوگ سمجھ رہے ہیں
05:18کہ مذاق کر رہا ہے
05:19لیکن بہرحال
05:20اس میں ایک تکبر کا شائبہ ضرور ہے
05:22تو ایسے الفاظ ادا کرنا
05:24ایسے جملے کہنا
05:25یہ ٹھیک نہیں ہوتا
05:26یہ کم از کم مقروح تنظیحی ہوگا
05:28اور اگر واقعی
05:29اس کے دل میں تکبر آ گیا
05:31کیونکہ جب آپ بار بار کرتے رہیں گے
05:33اور پھر یہ سمجھیں
05:34کہ نہیں میں تو مذاق کر رہا ہوں
05:35اور شیطان کو اگنور کر دیں
05:38شیطان کبھی نہیں چھوڑے گا
05:39آپ کو حقیقی تکبر کے اندر
05:40مبتلک کر کے دم لے گا
05:42اگرچہ جھنپ مٹانے کے لئے
05:43آپ یہی کہتے رہیں گے
05:44نہیں میں تو مذاق کر رہا تھا
05:45لیکن دل میں آ جاتا ہے بڑا پن
05:47اور اگر ایسا آ گیا
05:48پھر تو یہ مقروح تحریمی
05:50اور حرام تک پہنچ جائے گا
05:51خلاصہ کلام یہ ہے
05:53کہ اس طرح کے بڑے بڑے جملے کہنا
05:54بطور مذاق بھی شریعت کو ناپسند ہے
05:57یہ مقروح ہیں
05:58اللہ کے بارگے میں توبہ کرنے چاہیں
06:00اور آجزی کے الفاظ کہنا
06:01ضروری ہے
06:02ایک کولر ہمارے ساتھیں
06:04پہلے کول لیتے ہیں
06:04السلام علیکم
06:06وآلیکم اسلام
06:07جی بھائی جن
06:08مفتی صاحب پچاس سال سے
06:10پیالا عمر ہو گئی ہے
06:11اور نہ تو اسلام کی
06:13سربلندی کے لئے کچھ کیا ہے
06:15نہ حضور علیہ السلام کی
06:16عظمت کے لئے کچھ کیا ہے
06:18جی
06:18قرائز اور نوافل
06:20اور قرائز اور عواجبات
06:22اور سنت مقدہ
06:24اور پبندی سے ادا کرتا
06:27اور
06:28عظمت رسول کے
06:29پاسبہ ہیں
06:30پاسبہ
06:31یہ نعرہ بھی بول لگائی ہیں
06:34اچھا
06:34جی
06:35جی
06:35جی
06:36ہم جیسے لوگوں کے لئے
06:37کیا حکم ہوگا
06:38ساری جنگی کچھ نہیں کیا
06:40نہ تو اسلام کی
06:41سربلندی کے لئے
06:42جی جی میں بتاتا ہوں
06:42جی میں سمجھ گئی
06:43میں عرض کرتا ہوں
06:44انشاءاللہ
06:44ایک اور کولر ہیں
06:45السلام علیکم
06:46دیو رہیم پڑھ سکتی ہے
06:48دوبارہ کہیے گا
06:49ذرا
06:54ازان کا جواب دے سکتی ہے
06:55ایتر کٹسی پڑھ سکتی ہے
06:57اور
06:57درودہ ابراہیم پڑھ سکتی ہے
06:59اور
07:02میں عرض کرتا ہوں
07:03انشاءاللہ
07:04بھائی کو کوئی سین ہے
07:05کہ پچاس سال سے
07:06اب اب
07:07ایج ہو گئی ہے
07:07کہ نہ اسلام کیلئے
07:09ہم کچھ کر سکے
07:09نہ نبی کریم
07:10صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:11عظمت کے لئے
07:12کوئی بڑا کام کر سکے
07:13یہ ضرور ہے
07:14وہ کہتے ہیں
07:15کہ فرائض واجبات
07:16سننے موکد
07:16وغیرہ
07:17میں نے پوری کی ہیں
07:18کیا حکمیں
07:18شرع ہوگا
07:19دیکھیں
07:20جذبہ اچھا ہے
07:21سوچ اچھی ہے
07:22فکر اچھی ہے
07:23آدمیں اپنے
07:23سابقہ زندگی
07:24کوتہیوں پر
07:25نادم اور شرمندہ ہو
07:27اچھے ارادے کرے
07:28تو رحمت کونین
07:30صلی اللہ علیہ وسلم
07:30نے شاہد جیسے فرمایا
07:31کہ
07:33ندامت ہی توبہ ہے
07:35تو اگر کوئی
07:36کوتہی ہوئی بھی تھی
07:37تو انشاءاللہ
07:37اللہ تعالی
07:38اس سے درگزر
07:39فرمائے گا
07:39اور دوسری حدیث
07:40کے مطابق
07:41رحمت کونین
07:42صلی اللہ علیہ وسلم
07:42نے شاہد فرمایا
07:43کہ مومن کی نیت
07:45اس کے عمل سے
07:46بہتر ہے
07:47اور ایک روایت میں
07:48جیسے ہی مومن
07:49کسی اچھے کام
07:50کی نیت کرتا ہے
07:51اللہ تعالی
07:51اس کے نام آمال میں
07:53اس کام کا
07:55ثواب
07:55یا اس کا عجر
07:56لکھوا دیتا ہے
07:57تو اس لیے
07:58اچھے کاموں کی نیت
07:59ضرور کریں
07:59کوتہیوں پر
08:00نادم شرمندہ ہوں
08:01اور اب بہتر یہ ہے
08:03کہ آپ کسی
08:04ایسے شخص سے
08:04رابطہ کریں
08:05جو آپ کو
08:06پچاس سال کے بعد
08:08باقی بچی ہوئی
08:09عمر کے سلسلے میں
08:10اچھی گائیڈ لائن
08:11فرام کریں
08:12اور آپ
08:13اس ہدایت
08:14کو قبول کرتے ہوئے
08:15بقیہ ایام میں
08:16کوئی اچھا کام
08:17کر سکیں
08:17ہمارا آپ کو
08:19مشورہ ہے
08:19آپ اچھے علماء
08:21کے پاس رہیں
08:22اچھی چیزیں کریں
08:23لیکن اگر آپ
08:24مشورہ بانیں
08:24ایک تو
08:25یوٹیوب پہ جائیں
08:26میری تفسیر قرآن
08:27ہے
08:27تدبر قرآن
08:28جو میں نے
08:29کیو ٹی وی پہ
08:29ریکارڈ کی تھی
08:30کم از کم ایک بار
08:31اس کو پورا سن لیں
08:32تو ترجمہ اور تفسیر
08:34سے قرآن پاک
08:34سمجھ میں آئے گا
08:35دوسرا ہمارا
08:36درس بخاری
08:37چل رہا ہے
08:37مسلسل
08:38اور یہ یوٹیوب پہ
08:39ہوتا ہے
08:39درس بخاری
08:40فسٹ اپیسوڈ سے
08:41دیکھنا شروع کریں
08:42احکام شریعت
08:43دیکھا کریں
08:43اور ان چیزوں کو
08:45اس سے جو آپ کو
08:45نتائج حاصل ہوتے ہیں
08:47جو علم آپ سیکھتے ہیں
08:48جو تربیت
08:49اصلاح ہوتی ہے
08:50اس کو کوشش کریں
08:51اب دوسرے لوگوں
08:52تک پہنچائیں
08:53اسی طرح
08:53فرض و علوم
08:54کورس کریں آپ
08:55اور وہ اپنے
08:56گھر والوں کو سکھائیں
08:57دوسروں کو سکھائیں
08:58جہاں سے بھی آپ کرنے
08:59کوئی اچھا ٹیچر مل جائے
09:00بہت اچھی بات ہے
09:01نہ ملے میرا نمبر
09:02لے لیجیے گا
09:02میں آپ کو گیرلین
09:03فرام کر دوں گا
09:04لیکن فرض و علوم
09:06کورس کرنا
09:06بہت ضروری ہے
09:07کیونکہ آپ چاہے
09:08نمازیں پڑھتے ہیں
09:09روزے رکھتے ہیں
09:10اگر آپ کو
09:11پاکی کا نہیں پتا
09:12اگر آپ کو
09:12شرع احکام کا نہیں پتا
09:14تو بعض اوقات
09:15نمازیں تک
09:15ضائع ہو جاتی ہیں
09:16تو اب یہ سوچیں نہیں
09:17بلکہ حمد کر کے
09:18آپ عملی قدم اٹھائیں
09:19میری دو کتابیں لے لیں
09:21ایک قرب الہی
09:22بیس بک ہے
09:23تربیت اور اصلاح کے لئے
09:24اس کا حصہ کے درز دیں
09:25بڑا فائدہ ہوگا
09:26اور اسلام کے اچھی خدمتیں
09:28دوسرا
09:29طہارت کے مسائل
09:30اور احکام
09:30یہ تقریبا ہر گھر میں
09:32ہونی چاہیے
09:32بہت ہی بیس بک ہے
09:33خاص طور پر
09:34ہماری بہنیں
09:35اپنے گھر کی بہنوں
09:36کو بھی آپ دیجئے
09:37جو بھی کپڑے دھوتی ہیں
09:38خاص طور پر
09:39بہت گندگی ہوتی ہے
09:40ہمارے گھر میں
09:41اور ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا
09:42ہماری عبادات
09:43بعض وقت
09:44شوہر ناپاک کپڑے پہن کر
09:45نماز اور جمعہ
09:47ادا کر رہا ہوتا ہے
09:48تو پھر آپ یہ کہہ رہے
09:49میں جمعہ بھی ادا کر رہا ہوں
09:51نمازیں پڑھ رہا ہوں
09:51فرض واجبات
09:52اللہ نہ کرے
09:54نمازیں بھی ضائع ہو رہی ہوں
09:55علم بہت ضروری ہے
09:56انشاءاللہ
09:56آپ ان چیزوں کو لے کے چلے
09:58اللہ برکت دے گا
09:59ایک مختصر سا
10:01بریک لیں گے
10:02ہمیں یقین ہے
10:03آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں
10:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:06خاتون نے question کیا تھا
10:08کہ مخصوص ایام میں
10:09ازان کا جواب دینا
10:11آیت القرصی پڑھنا
10:12اور درود ابراہیمی پڑھنا
10:14کیسا ہے
10:15دیکھیں ازان کا جواب دینا
10:17اور درود ابراہیمی
10:18کلی کرنے کے بعد
10:19بلا کراہت جائز ہے
10:20اس کے لئے پاکی وغیرہ
10:22کوئی شرط نہیں ہوتی
10:23انہیں ذکر الہی کے لئے
10:24اس طرح ازان کے جواب کے لئے
10:26کر سکتی ہیں
10:26باقی رہی آیت القرصی
10:28اس کے دو پہلو ہیں
10:29اگر آپ اس کو
10:30قرآن کی نیت سے پڑھیں گی
10:32تو پھر یہ
10:33مخصوص ایام میں
10:34بلکل جائز نہیں چاہے
10:35کلی کر کے پڑھیں
10:36چاہے کلی نہ کر کے پڑھیں
10:38اور اگر آپ
10:39قرآن کی نیت سے نہیں
10:40بلکہ
10:41اللہ تبارک و تعالیٰ
10:42کی حمد و سنہ
10:43کرنے کی نیت سے کریں
10:45قرآن کا بلکو ارادہ نہ
10:46بس یہ ارادہ میں
10:47اللہ کی حمد کرتی ہوں
10:48اللہ کی سنہ تاریخ بیان کرتی ہوں
10:50اب کن الفاظ میں کروں
10:52تو آپ نے آیت القرصی
10:53پوری پڑھ ڈالی
10:54صرف قرآن کی حمد و سنہ
10:56کا ہو تو مخصوص ایام میں
10:58بلکل آپ قرآن کی
10:59کوئی بھی آیت
11:01جس میں حمد و سنہ
11:02موجود بھی ہو
11:03اللہ تعالیٰ کی
11:04حمد و سنہ کے
11:05قرآن سے پڑھ سکتی ہیں
11:06بلکل گناہ نہیں ہوگا
11:07لیکن قرآن کی نیت سے پڑھیں گے
11:09تو بہرحال گناہ گار ہوں گی
11:10ایک بھائی نے
11:11کوئیسن کیا تھا
11:12کہ ایک شخص ہے
11:13اس کو بات بات پر
11:14سامنے والے کے ہاتھ پر
11:16تالی مارنے کی عادت ہے
11:18جسے موتیں یوں
11:19ہاتھ آگے کری
11:20ہاتھ کر پھر وہ مار دیتے ہیں
11:21اور جو جانتے ہیں
11:23وہ ہاتھ آگے کری دیتے ہیں
11:24اب انہوں نے قویسن کیا ہے
11:25کہ اب چاہے محرم ہو
11:27چاہے نامحرم
11:28جسے بھابی ہیں
11:29ممانی ہیں
11:30وہ سب کے ہاتھ پر
11:31ہاتھ مارنے کا عادی ہے
11:32اور اگر کوئی ہاتھ آگے نہ کرے
11:33تو غصہ کر جاتا ہے
11:34کیا حکم شرع ہوگا
11:37دیکھیں پہلی بات تو یہ
11:38کہ یہ شرافہ کا طریقہ نہیں ہے
11:40اگرچہ بدماشوں کا بھی نہیں ہے
11:41بے تکلف دوست ایسا کر دیتے ہیں
11:44لیکن بہرحال شرافہ کا طریقہ نہیں ہے
11:46کہ علماء کے مابین
11:47اگر کوئی بیٹھ کر
11:48اس تالی مارے
11:49تو سب مایوف سمجھیں گے
11:50شرافہ کے نزدیک ایسا کریں
11:52تو اچھا نہیں ہے
11:53تو ہر وہ چیز
11:54جس کو شرافہ
11:56یا کسی قوم کے
11:57اچھے لوگ برا سمجھتے ہوں
11:59مایوف سمجھتے ہوں
12:00ان اخلاق سے
12:02ان عادات سے
12:02اپنے آپ کو دور رکھنا
12:04بہتر ہوتا ہے
12:05بلکہ بعض صورتوں میں
12:06واجب ہوتا ہے
12:07تو ترکی کر دینا
12:08سب سے افضل اور اولا ہے
12:09لیکن اگر وہ ایسے
12:10محول میں رہتا ہے
12:11کہ تالی والی مار لیتے ہیں
12:13اور کوئی برا نہیں سمجھتا
12:14جیسے سکول
12:14کالنورسٹی وغیرہ میں
12:15چل رہا ہوتا ہے
12:16تو پھر بھی وہ صرف
12:18مردوں کے ساتھ کر سکتا ہے
12:19نامہرم عورتوں کے ساتھ
12:21تو بالکل بھی نہیں کر سکتا
12:23یہ حرام ہوگا
12:23ٹچ کرنا ہاتھ
12:25اور اس پر غصہ کرنا
12:26مزید حرام ہوگا
12:27کہ خلاف شرع کام سے
12:28اگر کوئی بچ رہا ہے
12:29تو اس پر غصے کا اظہار کرنا
12:31اس کا مطلب ہے
12:32شرعی حکم پر غصے کا اظہار کرنا ہے
12:34اور اللہ تعالیٰ
12:35رسول کے احکام کو
12:37اگر کوئی پورا کر رہا ہو
12:39اور سامنے والا
12:40اس پر غصے کا اظہار کر رہا ہو
12:41تو اپنے ایمان کی فکر کریں
12:43باقی رہی محرم عورتیں
12:45تو یہ بھی اچھا نہیں ہوتا
12:46کہ والدہ کے ہاتھ پہ ہاتھ مارنا
12:47ہاں زوجہ اگر ہے
12:48اور شوہر بیوی آپس میں
12:50بے تکلف ہیں
12:51اور وہ تنہائی کے اندر
12:52خاندان والوں کے سامنے نہیں کر رہے
12:54تو گنجائش نکلے گی
12:55لیکن محارم کے ساتھ بھی
12:56احتیاط کرنی چاہیے
12:58بہنیں ہیں والدہ ہیں
12:59یہ اچھی چیزیں نہیں ہوتی
13:00کہ ان کو بھی آپ
13:01ہاتھ پہ ہاتھ مار رہے
13:02اور بعض تو اتنی زور سے
13:03تعلیم مارتے ہیں
13:04کہ سامنے والے کو
13:04عذیت پہنچتی ہے
13:06تو عذیت پہنچے
13:07تو مطلقا یہ گناہ ہوگا
13:09یاد رکھیں
13:09تو بہرحال ان چیزوں کو
13:11پہلے ترک کریں
13:12اگر ترک نہیں کر رہے
13:13تو کم از کم پھر
13:14مردوں کے ساتھ
13:15یہ بے تکلف دوشتوں کے ساتھ کریں
13:16محارم سے بھی اشتناب کریں
13:18کیونکہ تکلیف ہوتی ہے
13:19عورت کے ہاتھ نرم ہوتا ہے
13:20اور نامارم کے ساتھ
13:21کرنا تو بالکل گناہ ہے
13:22اور اس پر غصے ہونا
13:24مزید گناہ ہے
13:25اللہ کی بارکہ میں
13:26توبہ کریں
13:26ایک بھائی نے پوچھا
13:28کہ
13:28اللہ ما شاء اللہ
13:30کا کیا مطلب ہوتا ہے
13:32اللہ ما مانے ہوتا ہے
13:33مگر ما مانے
13:34جو شاء چاہا
13:36اللہ
13:37اللہ نے
13:37یہ فائل ہے
13:38اس میں جلالت
13:40یعنی مگر یہ کہ
13:41جو اللہ چاہے
13:42یہ اس کا ترجمہ ہے
13:43یہ وہاں کہتے ہیں
13:44کہ جب بعض اوقات
13:45ایسا ہوتا ہے
13:46کہ
13:47انسان جو ہے
13:48وہ
13:48کوئی بات کہہ رہا ہوتا ہے
13:50کہ بھئی یہ تو ہوگا ہوگا
13:51اللہ ما شاء اللہ
13:53مگر جو اللہ چاہے
13:54یعنی بظاہر تو ایسا لگتا ہے
13:55کہ یہ ہوگا
13:56لیکن اگر اللہ تبارک و تعالی
13:58کی مشیط اس کے خلاف ہے
13:59تو پھر ویسے ہی ہوگا
14:00تو یوں ہوتا ہے
14:01یہ اللہ ما شاء اللہ
14:02کسی نے کہا
14:04کہ مزاق میں
14:05اسٹیٹس لگایا ہوا تھا
14:06بھائی نے اس کا کوئیسن کیا ہے
14:08کہ اسلام کے لئے
14:09سب سے زیادہ قربانی
14:11بکروں نے دی ہے
14:12تو کیا حکم شرع ہوگا
14:14دیکھیں پہلے بھی ہم نے کہا
14:16کہ اس قسم کا مزاق
14:17ہسانے کے لئے
14:18دیگر چیزوں کے لئے
14:18انسان کر لیتا ہے
14:19لیکن یہ نہیں سوچتا
14:21کہ اس مزاق کو
14:22شریعت
14:24مطبع اگنور کر رہی ہے
14:25کہ نہیں کر رہی
14:26سب سے زیادہ قربانی
14:28کیا بکروں نے دی ہے
14:29اب یہ مزاق میں کر دیا
14:30انہوں نے کہ بکر قربانی دے رہے
14:31تو گائے بھی تو قربان ہو رہی ہے
14:33بیل بھی تو قربان ہو رہے ہیں
14:34اوڑ بھی تو قربان ہو رہے ہیں
14:35پہلے بات تو یہ کہ
14:36بکروں نے نہیں دی
14:37لیکن وہی ہسانے کے لئے بس یہ
14:39اور اگر آپ اسلام کے معاملات دیکھیں
14:41تو ہمارے اکابرین نے قربانی دی ہے
14:43انبیاء علیہ السلام نے قربانی
14:45صحابہ اکرام
14:46اہلِ بیتِ اتھار
14:48اولیاء عظام نے
14:48علماء نے
14:49مشتہدین نے قربانی دی
14:51اور آپ یہ مزاق
14:52ہسی مزاق میں لگے ہوئے
14:53تو میں نے پہلے بھی
14:54آپ کو نوجوانوں کو سمجھایا تھا
14:56خاص طور پر کہ
14:56خدا کے واسطے
14:58اسلام کو
14:58شریعت کو
14:59اپنے مزاقوں کا نشانہ نہ بنائیں
15:01ورنہ یہ اتنا خطرناک ہے
15:03کہ آپ کو
15:04اللہ تعالیٰ اپنے شانے بینیازی کے باعث
15:06سیدھا جہنم میں پھیک دے گا
15:07اور آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا
15:09یہاں تو آپ ہمیں
15:10دس گالیاں دے لیں
15:11یہ ڈلتا ہے پوری
15:12ہم تو نیچے کمیٹس دیتے ہوں گے
15:13الٹے سیدھے کمیٹس میں
15:14تو خیر پڑتا ہی نہیں ہوں
15:15لیکن کر لیں
15:16آپ جورت اچھی طرح کر لیں
15:17لیکن
15:18ڈی آف ججمنٹ میں
15:19یاد رکھئے گا
15:19یہ مزاق اڑانا
15:21اس طریقے کے
15:22اسٹیٹس لگانا
15:23کیا فائدہ ہوا
15:23چند لوگ ہس پڑھیں گے
15:24بس
15:25آپ پہ وبال آخرت آ گیا
15:27اور وہ ہس کے چلے گئے
15:29آپ ہس رہیں
15:30ان سب کی ہسی مزاق
15:31تھٹے کا
15:31سارا وبال آپ کے اوپر ہے
15:33اور اگر کوئی
15:34اس کے ترغیب پا کر
15:35اسی طریقے کے
15:36اور چیزیں
15:37اپنے اسٹیٹس پر لگائے
15:38یا اس کی کوئی
15:39پوسٹ وغیرہ بنائے
15:40تو آپ کے لئے
15:40ایک عظیم الشان
15:41گناہ جاریہ
15:42تو کوئی سمجھدار بھی ہیں
15:43آپ یہ کہ نہیں ہیں
15:44ویسے آپ
15:45اپنے آپ کو
15:46ہم سب سے فوق
15:46ساتھ میں آسمان پر سمجھتے ہیں
15:48کہ ہم سے بڑا سمجھدار
15:49کوئی نہیں
15:49لیکن شیطان کس طریقے سے
15:51ہمیں کھلا رہا ہوتا ہے
15:52جیسے پپٹ ہوتے ہیں
15:53کہ بلکل
15:54انگلیوں پر
15:55تار بندے ہوتے ہیں
15:56اور ہلارے ہوتے ہیں
15:56اور اس کے مطابق ہی
15:57وہ کٹ پتلی چل رہی ہوتی ہے
15:59ہم اس طرح چل رہے ہوتے ہیں
16:00تو بہرحال
16:01نراض کوئی نہ ہو
16:01اس قسم کی سٹیٹس
16:03بلکل ختم کریں
16:03اور شریعت کو
16:04مزاق کا نشانہ نہ بنائیں
16:06ورنہ میدان مہاشر میں
16:07آپ مزاق کا نشانہ ہوں گے
16:10یہ کہتے ہیں
16:11کہ ایک بھائی نے کہا
16:21ادت کی ضرورت نہیں رہے گی
16:23کیا اس نے درست وسیعت کی ہے
16:26دیکھیں میں بار بار
16:27یہی کہتا ہوں
16:28اور میں بہن بھائیوں سے
16:30گزالش کرتا ہوں
16:31خدا کے واسطے علم دین سیکھیں
16:32اب یہ مر رہا ہے
16:34قبر میں پہنچ رہا ہے
16:35ہو سکتا ہے
16:36کہ برے عمال کا عذاب ہو
16:37اس کو
16:38اور دیگر معاملہ
16:39یہ تو ایسا موقع ہے
16:40کہ اللہ کی رحمت حاصل کرے
16:42سابق گناہوں پر توبہ کرے
16:43لیکن مرتے مرتے بھی
16:45ایک ناجائز اور حرام کام
16:47کی وسیعت کر کے چلا گیا
16:48بی بی میمونہ رضی اللہ تعالیٰ
16:50نہ فرماتی ہے
16:51کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:52نے ہمیں جنازوں کے ساتھ
16:54چلنے سے منع فرمایا
16:56نبی کریم نے عورتوں کو
16:57سختی سے منع فرمایا
16:59پہلی بات تو ہے
16:59کہ عورتیں جنازے میں
17:00ساتھ نہیں چل سکتی
17:01نبی کریم کی
17:02قول کی مخالفت لازم آئے گی
17:04اور یہ وسیعت وہی کر رہا ہے
17:05حرام اور گناہ کبیرہ کی وسیعت
17:07دوسری بات یہ ہے
17:08کہ یہ کس نے کہا
17:10کہ اگر عورت شوہر مرتا ہے
17:11تو چار مہاں دس دن عدت ہوتی ہے
17:14کس نے کہا
17:15کہ جنازے کے ساتھ
17:16چالیس قدم چلنے گے
17:17تو عدت ختم ہو جائے گی
17:18ایسا کچھ بھی نہیں ہے
17:19جب نہیں ہے
17:20اور یہ کہہ رہا ہے
17:21تو یاد رکھیں
17:22کہ جب کوئی مسئلہ بتاتا ہے
17:24تو اس کو فتوہ دینے ہی کہتے ہیں
17:25اور فتوہ دینے کا مطلب
17:27یہ کہنا یہ دعویٰ کرنا ہے
17:29کہ اللہ اور اس کے رسول نے
17:30ایسا فرمایا
17:31اور یہ فرمایا نہیں
17:33تو پھر گویا کہ
17:34اللہ اور اس کے رسول پر
17:35جھوٹ منصوب کرنا
17:36لازم آتا ہے
17:37اس لئے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
17:38نے فرمایا
17:39کہ جو بغیر علم کے فتوہ دے
17:41اس پر زمین و آسمان
17:43کے تمام فرشتے لانت کرتے ہیں
17:45تو یہ لانت کا مستحق ہو گیا
17:47بیوی کو باہر نکال رہا ہے
17:48جنازے کے ساتھ چلا رہا ہے
17:50عدت کے اندر باہر نکلوا دیا
17:51اور یہ سمجھا
17:52کہ عدت ختم ہو جائے گی
17:54عدت واجب ہے
17:54کیسے ختم ہو جائے گی
17:56اور یہ چالیس قدم
17:57یہ تو چالیس قدم
17:58اس نے کہا
17:59بعض لوگ کہتے ہیں
17:59کہ بیٹی کا قدم
18:00بس باہر نکالوا دو
18:01تو عدت ختم ہو جائے گی
18:03یہ وہ بیچارے ماں باپ ہوتے ہیں
18:05جن کو بیچارہ بھی میں
18:07کہوں کے نہ کہوں
18:07کیونکہ یہ تو لائق سزا ہوں گے
18:09آخرت کے اندر
18:10ان کی جہالت
18:11ان کو بچا نہیں سکے گی
18:12کہ اللہ کی بارگہ میں
18:13جا کر کہیں
18:13اللہ تعالیٰ ہم نے تو
18:14سنا تھا ہمیں نہیں معلوم تھا
18:15تو ساری دنیا کے سارے دھندے
18:17سب چیزیں ہمیں معلوم کرنے کا
18:19ٹائم ہے
18:20اس میں ڈڑھ ہوشاری ہیں ہماری
18:21ایک دین سیکھنے کے اندر
18:23ہم معصوم بن گئے تھے
18:24جی وہ لوگوں نے کہا تھا
18:25ہم نے بھی کر لیا
18:25کوئی عذر نہیں سنا جائے گا
18:27اس قسم کے مسائل کا
18:29علم سیکھنا فرض ہوتا ہے
18:31اور یہ رسوہ ہوں گے
18:32میدان مہاشر میں
18:33تو گویا کہ یہ
18:34اس نے جو وسیعت کی
18:35یہ حرام اور گناہ
18:36کبیرہ پر مشتمل تھی
18:37اور اگر عورت نے اس پر عمل کیا
18:39اس کا گناہ کا وبال
18:40کس کے اوپر آئے گا
18:41اور آپ اندازہ کریں
18:42جو آخری وقت میں
18:44اپنی بیوی کو
18:44ایسی وسیعت کر رہا ہے
18:45اس نے زندگی بھر
18:47کیا دین سکھایا ہوگا
18:48اپنی بیوی کو
18:48اور کیا دین پر چلایا ہوگا
18:50خود بھی گناہ کبیرہ کا مرتقی
18:52بیوی بھی گناہ کبیرہ کی مرتقی
18:54بچے بھی اپنے ماں باپ کو دیکھ کر
18:56دلیر ہو کر
18:57شریعت کے خلاف چلتے رہوں گے
18:58سب کا وبال
18:59اس کے اوپر
18:59اور میری پھر بھی اس کے لئے
19:01واقعی اگر کوئی شخص ایسا ہے
19:03جو فوت ہو گیا
19:04اور ایمان بچا کر لے گیا ہو
19:05تو ہم اس کے لئے یہی دعا کریں گے
19:07اللہ اس کی بخشش فرما دے
19:08وہ نادان تھا
19:09بے وقوف تھا
19:10اس کو معاف فرما دے
19:11لیکن
19:11ہو سکتا ہے
19:13کہ جیسی مرے عذابات قبر میں
19:15مبتلا ہو جائے
19:15اور شدید قسم کے
19:16پھر پشتاتا رہے گا
19:17کہ کاش میں کر لیتا
19:19لیکن
19:19اب پشتانے کا کوئی فائدہ
19:21نہیں ہوگا
19:22ایک خاتون نے مسئلہ پوچھا تھا
19:24کہ ایک خاتون ہے
19:25وہ جاب کرتی ہیں
19:27اور بڑی مجبوری کی وجہ سے
19:28کیونکہ
19:28ان کے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے
19:30وہ ان کو یہ جاب لازم کرنی ہے
19:32اب ان کو عدت کرنی ہے
19:34تو کیا عدت میں
19:35کوئی چھوٹ مل سکتی ہے
19:37یا عدت قائم رہے
19:39لیکن وہ وقتی طور پر
19:41باہر نکل جائیں
19:41کیا حکم شرع ہوگا
19:43جی بالکل
19:44ہماری شریعت
19:45بہت پیاری شریعت ہے
19:46ہماری بہنیں کہتی ہیں
19:47جی شریعت ہر طرح سے
19:48ہمیں پابندیہ دیتی ہے
19:49ایسی بات نہیں ہے
19:50آپ دین اس سے سیکھیں
19:51جو واقعی شریعت کو جانتا ہو
19:53تو
19:54ہم
19:55الحمدللہ کافی عرصے سے
19:56چونکہ یہ کام کر رہے ہیں
19:57اس لئے ہم
19:58تمام مسائل پر تقریباً
19:59ہماری نگاہ ہوتی ہے
20:00آپ چلے جاتے ہیں
20:02مسجد کے اندر
20:02کوئی بھی داڑی والا نظر آیا
20:04اس سے مسئلہ پوچھ لیتے ہیں
20:05تو دین تنگ نظر آتا ہے
20:07شریعت یہ کہتی ہے
20:08کہ اگر اس طرح کی صورتحال ہو
20:10کہ اس خاتون کا
20:11کوئی کمانے والا نہیں ہے
20:12اور جوب اگر
20:13وہ چھٹی نہیں لے سکتی
20:15پہلی چیز
20:15چھٹی لے سکتی ہو
20:16جوب سے مل جائے
20:17تو پھر واجب ہے گھر میں رائے
20:19اور اگر چھٹی نہیں مل رہی
20:21لیکن اس کو یقین ہے
20:22کہ اگر میں نہ جاؤں
20:23یہ جوب ختم ہو جائے گی
20:32چھٹی بھی نہیں مل رہی
20:34اور اگر یہ عدت پوری
20:35صحیح طرح یعنی مکمل کرتی ہیں
20:37تو بعد میں کوئی جوب نہیں ملے گی
20:39تو صرف جوب کے ٹائم کے لیے
20:41یہ گھر سے باہر نکل سکتی ہیں
20:43کوشش کریں
20:44بلکل زینت وغیرہ نہ کریں
20:45سادہ طریقے سے جائیں
20:46اپنا کام کریں
20:47اور واپس آ جائیں
20:48اور یاد رکھیں
20:49اس طرح باہر نکلنے سے
20:50عدت ختم نہیں ہوگی
20:52اگر ان کی چار ماہ دس دن کی عدت ہے
20:54تو جائیں واپس آ جائیں
20:56اور اپنی عدت کے ایام پوری کرتی رہیں
20:58روزانہ اس طرح
20:59سخت ضرورت کے تحت یہ باہر نکل سکتی ہیں
21:01گناہ بالکل بھی نہیں ہوگا
21:02ایک بھائی نے کہا
21:04کہ یہ پڑوسی ملک سے
21:05کوئسن تھا
21:06انہوں نے کہا
21:06کہ آج کل ہمارے یہاں
21:08لوگوں نے اپنے گھروں میں
21:09تلوار لگانا شروع کر دی ہے
21:12اس کے ٹرین چل رہا ہے
21:13اور انہوں نے پوچھا ہے
21:15کیا یہ برکت ہے
21:15اور ذہن میں ایسا ہوتا ہے
21:17کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
21:19کی جو تلوار تھی
21:20ظلفقار جس کا نام تھا
21:21وہ ہم ظلفقار گویا کے گھر میں لگا رہے
21:24تو کیا اس سے برکت حاصل ہوگی
21:26یا نہیں ہوگی
21:27اچھا یہ بھی دیکھیں
21:28کہ حضرت علی کے طریق پر نہیں چلیں گے
21:30تلواریں لگا لیں گے گھر کے اندر
21:32تاکہ برکت حاصل ہو جائے
21:34بارال یہ کوئی اس طرح نہیں ہے
21:35حضرت علی کی خود تلوار ہوتی
21:37تو باعث برکت بھی تھی
21:38اور اس کا آپ کے گھر میں ہونا
21:40نزول برکت کا سبب بھی بنتا
21:42آپ نے کہیں سے بھی
21:43لوہے کے تلوار تیار کی
21:45مشابہت اس کی کر لی
21:47اور آپ نے گھر میں لگا لی
21:48اس کی کوئی فضیلت نہیں ہے
21:50یہ مباہ ہے
21:50ہو سکتا ہے آپ کے پیار
21:52محبت کی وجہ سے
21:53اللہ ہو سکتا ہے
21:54کہ اللہ تعالیٰ کوئی آپ کو
21:55عجر عطا فرما دے
21:56لیکن یہ کوئی
21:57کنفرم نہیں ہے
21:58کیونکہ یہ حدیث پران میں
21:59تو نہیں آیا
21:59کہ ہم یہ کہیں
22:00ہاں اچھ پہ بہت ثواب ملے گا
22:01لگانا میں منع نہیں کر رہا ہوں
22:03لیکن اس طرح کی امیدیں
22:04اور اپنے پاس سے ثواب گھڑ لینا
22:06یہ لگائیں گے
22:07تو بہت ثواب ملے گا
22:08برکتیں ہوں گی
22:08جب تک شریعت اس کی تائید نہ کریں
22:10اس طرح نہ کریں
22:11ورنہ یہ شریعت میں اضافہ کہلائے گا
22:13اللہ تعالیٰ ملک کی توفیق عطا فرمائے
22:15اب ہم اجازت طلب کریں گے
22:16انشاءاللہ زندگی رہی
22:17نیکس فرائیڈے آپ کی خدمت میں دوبارہ حاضر ہوں گے
22:20میں بار بار گزارش کرتا ہوں
22:21آپ خود بھی پروگرام دیکھئے
22:22اگر نکل جائے
22:24تو یوٹیوب پہ ڈلتا ہے
22:25یہ ریکارڈڈ پروگرام ہوتا ہے
22:26وہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں
22:27یہ تو لائیو ہے
22:28وہاں ریکارڈڈ ڈلتا ہے
22:29تو ضرور دیکھ لیجئے گا
22:30اور دوسروں کو ترغیب دیجئے گا
22:31اللہ تعالیٰ ملک کی توفیق عطا فرمائے
22:33آمین
22:33وآخر دعوانا
22:34ان الحمدللہ رب العالمين
Comments