- 22 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:02こうぞ بالله من الشیطان الرجیمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06َخَوَطِينَ حَزَرَاتَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ وَمَغْفِرَتُهُ
00:11ۚ وَغْرَامَ حَكَامِ شَرِعَةَ وَرَفِقْحِ نَفِيسِ مُتَالِقَةَ
00:15ۚ مسائل کے ساتھ آپ کی خدمت میں ایک دفعہ پھر حاضر ہیں
00:17جیسے کہ آپ کو قلبی عرض کیا تھا کہ یہ
00:20حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی
00:24یاد میں ایام منائے جا رہے ہیں
00:28اور آپ کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں
00:30اس آل سواب کا احتمام ہے
00:32اور جب بھی اس طرح کی کوئی صورتحال ہوتی ہے
00:35تو حقیقتا ہم کسی پر احسان نہیں کر رہے ہوتے
00:38نہ کوئی احسان کی نیت سے کرتا ہے بہرحال
00:40بلکہ یہ ہمارے لئے سعادت کی بات ہوتی ہے
00:43کہ ہم ان کا ذکر خیر کر کے
00:45اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
00:47اپنے درجات کو بلند کرتے ہیں
00:49رحمتوں کو نزول ہوتا ہے
00:51اور برود قیامت ہمارے لئے
00:54شفاعت کے امکانات بڑھتے ہیں
00:57تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
01:00خلیفہ دہم ہیں
01:01اور آپ کی بڑی فضیلتیں ہیں
01:03کل بھی میں نے ذکر کی تھی
01:04اگر اس جہت سے ہم دیکھیں
01:07اور یہ بہتی عظیم نکتہ ہے
01:09جس کو ذہن میں رکھیں
01:10کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
01:13کہ لا تجتمعو امتی علی الضلالہ
01:16میری امت کبھی گمراہی پر مشتمع نہیں ہو سکتی
01:20لہذا اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت
01:23کیا وہ گروہ خاص طور پر
01:26جو صاحب علم ہو صاحب تقوی ہو
01:28کسی کی فضیلت کے اوپر
01:31کسی کی مناقب کے سلسلے میں
01:35کسی کو عزت دینے کے سلسلے میں
01:37اگر متفق ہو جائیں
01:38تو سمجھ لیجئے کہ
01:40یہ بہت ہی پاورفل آپ کے پاس ایک دلیل ہے
01:43تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے وہ ہستی ہیں
01:46کہ تمام صحابہ نے آپ کو
01:49خلیفہ دوم کی حیثت سے قبول فرمایا
01:51اور
01:52مولا علی رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے لئے
01:55کرم اللہ وجہہ الكریم
01:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیان فرمایا
02:00کہ میں علم کا شہر ہوں
02:01علی اس کا دروازہ ہے
02:03میں حکمت کا شہر ہوں
02:05علی اس کا دروازہ ہے
02:06اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بھی
02:10حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی
02:13بعیت کی تھی
02:14تو جس اللہ کے ولی نے
02:17جس صحابی نے
02:18اتنی عظیم ہستی نے جس کی بیعت کی
02:20تو یقینی سی بات ہے کہ یہ
02:22ایک زبردست دلیل ہے کہ حضرت عمر فاروق
02:25رضی اللہ تعالیٰ انہوں کا مقام و مرتبہ
02:27بہت ہی بلند و بالا ہے
02:30اور صحابہ کرام
02:31آپ کی عمارت پر متفق تھے
02:34حمزہ سے عمارت
02:36آپ کے امام ہونے کے اوپر
02:37آپ کے لیڈر ہونے کے اوپر متفق تھے
02:40اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
02:43اپنے انتخاب کو درست بھی ثابت فرمایا
02:47وہ بڑا پور فتن دور تھا
02:48جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:50پردہ ظاہری فرمایا
02:51تو یقین دشمنوں کی نگاہیں
02:54مسلمانوں کی طرف تھیں
02:55اسلام کی طرف تھیں
02:57کیونکہ شروع اسلام کا دور تھا
02:58شروع اسلام کا دور کا مطلب
03:00کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:01کا زمانہ اقدس تھا
03:03ایک نبی کا زمانہ
03:04اور اب سرکار نے پردہ فرمایا تھا
03:06اور اب اسلام نے آگے بڑھنا تھا
03:08تو یقین تمام طاقتیں
03:10اس طرف متوجہ ہونی تھیں
03:12فطری لحاظ سے بھی
03:13کہ اس کو مٹایا جائے
03:15ایسے وقت میں صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
03:18انہوں کا خلافت کو سنبھالنا
03:19پھر حالات کو کنٹرول کر لینا
03:21تقریباً دھائی سال تک
03:23اور اس کے بعد دس سال پھر عمر فاروق
03:26رضی اللہ تعالیٰ انہوں کا
03:27زبردست قسم کی ایسی حکومت کرنا
03:30کہ جس کے بارے میں
03:32واضح طور پر کہا جاتا ہے
03:33کہ آپ نے عدل و انصاف سے زمین کو بھر دیا
03:36اور اس سے حضرت عمر فاروق
03:38رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی شجاعت
03:39اور بہادری کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے
03:42تین چیزیں اگر آپ غور کر لیں
03:44پہلا آپ کا مکہ کے دار الحرب میں
03:47مکہ جیسے دار الحرب میں
03:49جبکہ دشمن خون کے پیاسے تھے
03:51اسلام قبول کرنا
03:52اور علانیہ طور پر کرنا
03:54یہ کہ آپ کی بہادری کی زبردست قسم کے دلیل
03:57پھر دوسرا دس سال تک
03:59ایسے پرفتن دور میں
04:00اتنے خطرناک دور میں
04:02زبردست قسم کی حکومت کرنا
04:04بزدل آدمی تو نہیں کر سکتا
04:06بیرپوک آدمی کہاں کر سکتا ہے
04:08مسلحت پسند فورا جھگ جانے والا
04:10تو نہیں کر سکتا
04:11دس سال زبردست قسم کی حکومت
04:13اور اسلام کو زبردست آپ سے عزت حاصل ہوئی
04:16اور تیسرا یہ کہ آپ رات کو
04:20اندھیروں میں
04:20گلیوں کے اندر نکلتے تھے
04:22اور خود یعنی امیر المومنین ہونے کے باوجود
04:25آپ لوگوں کے
04:26معاملات کو از خود جاننے
04:29کے لیے ان پر آگاہی کے لیے
04:30گشت کیا کرتے تھے
04:32اب اندازہ کر رہا ہے کوئی پروٹوکول نہیں
04:35ہوتا تھا کہ چار آدمی اس طرف چار آدمی
04:37اس طرف گارڈ ساتھ جا رہے ہوں
04:38اکیلے امیر المومنین تشریف لے جاتے تھے
04:41اور اویخنی سے اس زمانے میں
04:42سٹریٹ لائٹس تو تھی نہیں
04:43اندھیروں کے اندر جانا
04:45کوئی بھی کہیں سے حملہ کر سکتا ہے
04:47یہ زبردست قسم کی بہادری کی دلیلیں ہیں
04:50تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے
04:52زبردست حکومت قائم فرمائی
04:55اور تراوی کی جماعت
04:57تو انشاءاللہ آپ کے لیے
04:59قیامت تک کے لیے سواب جاریہ ہے
05:01کہ آپی کے دور میں
05:02اس کا آغاز ہوا
05:03کہ جب آپ مسجد میں آئے
05:05آپ نے دیکھا کہ لوگ متفرق طور پر
05:08تراوی ادا کر رہے تھے
05:09بعض جگہ کسی دو چار میں جماعت قائم کر لی تھی
05:12تو آپ نے فرمایا
05:14کہ میں پسند کرتا ہوں
05:15کہ انہیں ایک امام کے تحت جمع کر دوں
05:17اور پھر آپ نے
05:18باقاعدہ اس کی جماعت کا آغاز کیا
05:21جب آپ تشریف لائے جماعت ہو رہی تھی
05:23تو آپ نے فرمایا
05:24کہ نعمت البدعت حاضی
05:26یہ کیا ہی اچھا نیا طریقہ ہے
05:29یہ لفظی ترجمہ کروں
05:30تو یہ کیا ہی اچھی بدعت ہے
05:32اسی سے علماء نے پھر اور اسی طرح
05:34کے دلائل سے نتیجہ نکالا
05:36یہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:38کہ کلو بدعت دلالا
05:40وکلو دلالت فن نار
05:42یہ ہر بدعت کے لیے نہیں ہے
05:43بلکہ اسی نئے کام کے لیے ہے
05:45جو قرآن و حدیث کے خلاف ہو
05:47اگر کوئی نیا کام ایسا ہے
05:48جو دین کو تقویت دینے والا ہے
05:50قرآن و حدیث کی ترویج اور ترقی کے لیے ہے
05:54اسلام کو عزت دے گا
05:56لوگوں کو دین کے طرف لے کر آئے گا
05:58اگر وہ نیا کام ہے
05:59اس اعتبار سے اس کو بدعت کہیں گے
06:01لیکن اب وہ بدعت سیئہ
06:03یعنی بری بدعت نہیں ہے
06:04بلکہ بدعت حسنہ ہے
06:06تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا
06:09یہ بھی بہت بڑا کارنامہ ہے
06:10کچھ فضائل آپ کو ذکر کرتا ہوں
06:14بخاری کی روایات ہیں
06:15تین ہزار چھ سو ساٹھ نمبر حدیث پاک
06:17حضرت ابو حریرہ
06:18اور رضی اللہ عنہ اس کے راوی ہیں
06:20وہ کہتے ہیں کہ ہم تشریف فرما تھے
06:23کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:24بھی ہمارے درمیان تھے
06:25تو سرکار نے شاہد فرمایا
06:27کہ اس دوران کہ میں سو رہا تھا
06:30مجھے جنت دکھائی گئی
06:31تو اچانک میں نے ایک عورت کو دیکھا
06:33کہ وہ ایک محل کے ایک جانب
06:35وضو کر رہی تھی
06:36تو سرکار فرماتے ہیں
06:38کہ میں نے وہاں جو فرشتے تھے
06:40ان سے پوچھا کہ
06:40لی من حاد القصر
06:41یہ محل کس کا ہے
06:43انہوں نے کہا لی عمر
06:45یہ حضرت عمر کا محل ہے
06:47تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
06:49حضرت عمر بھی بیٹھے ہوئے
06:50سرکار نے فرمایا
06:51اے عمر
06:52مجھے آپ کی غیرت یاد آگئی
06:55تو میں اندر نہیں گیا
06:56بلکہ میں واپس پلٹ کر آگیا
06:58تو راوی کہتے ہیں
07:00فَبَقَا وَقَال
07:01حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
07:03نے رونے لگے
07:04اور عرض کی
07:05اَعْلَئِكَ اَغَارُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ
07:08میں آپ پر غیرت کروں گا
07:09اے اللہ کے رسول
07:10یعنی آپ تو ہماری روحوں کے
07:13ہمارے جسموں کے
07:14ہمارے مالوں کے
07:15ہماری جانوں کے مالک ہیں
07:17آپ کو تو ہر طرح کا
07:18تصرف کا اختیار ہے
07:20آپ میرے محل میں داخل ہوتے
07:22میں کیسے آپ پر غیرت کر سکتا ہوں
07:24تو یہ
07:25اس سے معلوم ہوا
07:26کہ رحمتِ کونین
07:27صلی اللہ علیہ وسلم
07:27نے خواب میں آپ کو
07:28آپ کا محل دیکھا
07:30اور میں نے آپ کو بتایا تھا
07:31اور ہمارے جو
07:33مسلمان بھائی بہن دین سے
07:35تھوڑا سا بھی شغف رکھتے ہیں
07:36کہ انبیاء علیہ السلام کا خواب
07:38وہی الہی کے صورت ہوتی ہے
07:39اور بالکل سچا ہوتا ہے
07:40اس کا مطلب ہے
07:42کہ حضرت عمر فاروق جنتی ہیں
07:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:45کو دکھایا گیا
07:46ان کا محل بھی دکھایا گیا
07:48اور
07:49سرکار نے اس کی بشارت بھی
07:51عطا فرمائی
07:52پھر تین ہزار چھ سو تیراسی
07:54نمبر حدیث پاک ہے
07:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:57نے حضرت عمر بن خطاب
07:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:59کو مخاطب کر کے شاعت فرمایا
08:01کہ
08:10اے عمر
08:10اس ذات کی قسم
08:12جس کے قبضہ و قدرت میں
08:14میری جان ہے
08:15کہ جب آپ سے کبھی
08:17کسی راستے میں
08:17شیطان ملاقات کر لے
08:19یعنی سامنے آ جائے
08:21تو وہ
08:21آپ کے راستے کو بدل کر
08:23دوسرے راستے سے نکل جاتا ہے
08:25یعنی اتنی حیبت تھی
08:27حضرت عمر فاروق
08:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
08:30اور گواہی دینے والے کون ہیں
08:31میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
08:33تو جس راستے پر
08:35حضرت عمر فاروق جائیں
08:36شیطان نہ آئے
08:37تو حضرت عمر فاروق پر
08:39پھر شیطان غلبہ
08:40کیسے پاسکتا ہے
08:41وہ تو راستہ دیکھ کے ہی
08:42بھاگ جائے کرتا تھا
08:43دوسرے راستے کی طرف
08:44تو یہ بھی آپ کی
08:46زبردست قسم کی فضلت ہے
08:47اس لئے ایک روایت میں ہے
08:48کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:50اشارت فرمایا
08:51کہ عمر کے زبان پر
08:53اللہ نے
08:53حق کو جاری فرما دیا ہے
08:56پھر 3691 نمبر
08:58حدیث پاک ہے
08:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:00اپنے خوابی بیان فرماتے ہیں
09:01کہ میں
09:02سو رہا تھا
09:03اسی دوران
09:04میں نے لوگوں کو دیکھا
09:05کہ انہیں
09:06مجھ پر پیش کیا گیا
09:07تو ان میں سے
09:08کچھ لوگ ایسے تھے
09:09یعنی وہ لوگ ایسے تھے
09:11کہ جن پر قمیزیں تھی
09:12انہوں نے قمیزیں پہن رکھی تھی
09:14بعض کی قمیزیں
09:15اتنی چھوٹی سی تھی
09:16کہ بس سینے تک آئے ہوئی تھی
09:17بعض کی ان سے بھی کم تھی
09:19لیکن پھر سرکار فرماتے ہیں
09:21کہ مجھ پر عمر کو پیش کیا گیا
09:23تو میں نے دیکھا
09:24کہ ان کی قمیز
09:25نیچے تک لٹکی ہوئی تھی
09:27اور یہ اس کو
09:28گھسیٹتے ہوئے
09:29جا رہے تھے
09:30تو صحابہ اکراب نے پوچھا
09:31کہ فما اولتہو
09:33یا رسول اللہ
09:34آپ اس خواب کی
09:35کیا تعبیر بیان فرماتے ہیں
09:37سرکار نے فرمایا
09:38الدین
09:40اس کا مطلب ہے
09:41وہ قمیزیں جو تھی
09:41اس کی تعبیر دین تھی
09:43کسی کو دین میں سے
09:44کچھ حصہ ملا
09:45کسی کو کچھ حصہ ملا
09:46اور سرکار نے گویا
09:47کہ اپنے خواب کو بیان کر کے
09:49تعویل کے ذریعے بتا دیا
09:51تعبیر کے ذریعے بتا دیا
09:52کہ عمر کو
09:53اتنا زبردست
09:54اللہ نے دین اطاف فرمایا ہے
09:55کہ آپ کی قمیز تو
09:57اوپر سے لے کے
09:57نیچے تک لٹک رہی تھی
09:58آپ کا ویسی قد مبارک
10:00کافی بڑا تھا
10:01تو اس کا مطلب ہے
10:02کہ اللہ نے
10:03وفر مقدار میں
10:04دین سے آپ کو
10:05فیضیاف فرمایا
10:06اور عمر فاروق
10:07رضی اللہ تعالیٰ
10:08انہو نے
10:09اس دین کو
10:10دوسروں تک بھی پہنچایا
10:11اس کا مطلب ہے
10:12کہ کل بھی
10:13ہم نے ایک خواب
10:13آپ کو ارز کیا تھا
10:14سرکار کا
10:15کہ آپ نے
10:16اپنا بچاوا دودھ
10:18حضرت عمر فاروق
10:19کو دیا تھا
10:19جس کی تعبیر
10:20علم تھی
10:21تو علم بھی آپ کے پاس
10:22دین بھی آپ کے پاس
10:24حق بھی آپ کے زبان سے جاری
10:25شیطان بھی دیکھ کے
10:26بھاگ جائے
10:27تو ایسی ہستی کا
10:28کیا عالم ہوگا
10:30اور کتنے زبردست
10:31فضلت ہوگی
10:32یہ بھی بخاری کی روایتیں
10:34حضرت عمر بن العاص
10:36رضی اللہ تعالیٰ
10:37انہو کہتے ہیں
10:37کہ مجھے نبی کریم
10:38صلی اللہ علیہ وسلم
10:39نے غزوہ
10:40ذات سلاسل کا
10:42امیر لشکر
10:42بنا کے روانہ کیا
10:43جب میں واپس آیا
10:45تو میں نے آکے
10:47آپ سے ارز کی
10:47یا رسول اللہ
10:48ایو ناسی احبو الائک
10:51لوگ میں سے کون آپ کو
10:52سب سے زیادہ محبوب ہے
10:54سرکار نے فرمایا
10:55عائشہ
10:56مجھے عائشہ محبوب ہے
10:57میں نے ارز کی
10:58منر رجال
10:59یعنی میری مراد تھی
11:00کہ مردوں میں سے کون ہے
11:02سرکار نے فرمایا
11:03ابو ہا
11:04ان کے والد
11:05یعنی
11:06حضرت ابو بقر صدیق
11:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:08پھر میں نے پوچھا
11:10سممہ من
11:10پھر کون
11:11سرکار نے فرمایا
11:12عمر بن خطاب
11:13یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:15نے
11:16پہلے حضرت ابو بقر صدیق
11:17پھر عمر بن خطاب
11:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:20کو
11:20اپنی محبوب
11:21ترین ہستی
11:22قرار دیا
11:23اور یقینی سی بات ہے
11:25کہ
11:25نبی کریم
11:26ہمارے محبوب ہیں
11:26محبوب کا محبوب
11:28ہمارا محبوب
11:29ہونا چاہیے
11:30یہی حقیقی
11:31اور سچی محبت
11:32کا تقاضہ ہے
11:33حضرت ابو سعید خدری
11:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:37اشارت فرماتے ہیں
11:38اور یہ ترمیزی کی روایت ہے
11:40باب المناقب کے اندر
11:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:43اشارت فرمایا
11:44کہ
11:44مَا مِن نَبِيٍ
11:45اِلَّا وَلَهُ وَزِیرَان
11:47مِنْ اَهْلِ السَّمَائِي
11:48وَزِیرَان
11:49مِنْ اَهْلِ الْأَرْبِ
11:50اللہ کا جو بھی نبی ہے
11:52اس کے دو وزیر آسمان میں ہوتے ہیں
11:55اور دو وزیر
11:57ضرور
11:57زمین پر ہوتے ہیں
11:59سرکار نے فرمائے
12:00فَأَمَّا وَزِیرَایا
12:01مِنْ اَهْلِ السَّمَائِي
12:03فَجِبْرِيلُ وَمِكَائِيل
12:04بہرحال پس میرے دو وزیر آسمان میں
12:07ایک جبریل ہیں
12:08اور دوسرے مِكَائِيل ہیں
12:10وَأَمَّا وَزِیرَایا
12:12مِنْ اَهْلِ الْأَرْضِ
12:13فَأَبُو بَقْر
12:14وَعُمَر
12:14اور زمین پر میرے دو وزیر
12:17ابو بکر اور عمر ہیں
12:19یعنی نائب
12:20وزیر سے مراد نائب
12:21جیسے بادشاہ وزیر ہوتا ہے
12:23اس سے بھی آپ اندازہ کریں
12:24کہ سیدنا صدیق اکبر
12:26اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:28اللہ نے کتنی عزت اور برتری
12:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
12:33ظاہر فرمائی
12:33اور آپ نے بھی ظاہر فرمائی
12:35اللہ تعالی ہمیں ان نفوس قدسیہ سے
12:37سچی عقیدت رکھنے کی توفیق قطع فرمائے
12:39مختصر بریک لیں گے
12:41حاضر ہوتے ہیں چھوٹے سے بریک کے بعد
12:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:45پہلے قوز لیں گے انشاءاللہ
12:46پھر جوابات
12:47السلام علیکم
12:49وعلیکم السلام
12:50جی بھائی
12:51جی مفتی صاحب میرے دو سوال ہیں
12:54جی بولے
12:55جی پہلا سوال یہ ہے
12:57کہ ہمارے گھر کے سامنے
12:59بالکل مسجد ہے
13:00تو
13:00اس کے جب وہ سپیکر پر
13:02اذان دیتے ہیں
13:03تو بہت آواز انچی ہوتی ہے
13:05اور
13:06ہمارے گھر میں بزرگ رہتے ہیں
13:08تو وہ
13:09ان کی آواز سے
13:10اذان کی آواز سے
13:11ان کو بھئی
13:13تھوڑی
13:13دکت محسوس ہوتی ہے
13:15تو وہ
13:16ہم
13:18مسجد والوں کو
13:19کہہ سکتے ہیں
13:19بھئی
13:20اس کی آواز کام کر دیں
13:21ٹھیک
13:22اور
13:22اور دوسرا سوال یہ ہے
13:25کہ
13:25میری دادوں ہیں
13:26وہ
13:27تصویر پہ جو کلام
13:29جیسے دروت پاک پڑھتے ہیں
13:30یا کوئی اور کلام پڑھتے ہیں
13:32تو وہ
13:33لیٹ کر پڑھ سکتی ہیں
13:34ٹھیک
13:35اور
13:37چلے میں بتاتا ہوں
13:38ایک اور کولر ہیں
13:39السلام علیکم
13:41وعلیکم السلام
13:43جی
13:44میں ایک آفیس میں کام کرتا ہوں
13:46وہاں پہ
13:47وہاں کے دو مالک ہے نا
13:48جی
13:50وہ
13:50نماز پڑھاتے ہیں خود
13:52تو نا وہ
13:53ٹی شیٹ پہن کے نماز پڑھتے ہیں
13:55ہم
13:56تو کیا ان کی امامت ہوگی
13:58ٹھیک ہے اور
13:58اور دوسرا سوال
13:59اور دوسرا سوال یہ ہے کہ
14:00نماز کے شرائط اور فرائض
14:02اتنے ہیں
14:02اور
14:03تیسرا سوال
14:04میں نے
14:05جی بولیں
14:07جی
14:08اور کیا ہے شرائط اور فرائض
14:10کے بعد
14:10تیسرا قیسن کیا تھا
14:11تیسرا قیسن یہ ہے
14:13کہ
14:13ایک امام صاحب تے
14:14ان کا نا
14:14کافی ٹائم پہلے
14:15ایکسیڈنٹ ہوا تھا
14:16ہم
14:16تو وہ جب نماز پڑھاتے ہیں نا
14:19تو اپنے
14:20پیروں کی جانب نا
14:22چوکی رکھتے ہیں
14:23جی
14:23جب وہ
14:24قادہ اولا میں بیٹھتے ہیں نا
14:25تو اس کے اوپر
14:26اپنے پاؤں پیچھے کی جانب
14:28کر لیتے ہیں
14:28تو کیا ان کی امامت چھوگی
14:30رکو سجود پورے کرتے ہیں
14:32جی جی
14:43یہ بھائی نے فرمایا
14:45کہ گھر کے سامنے
14:46مسجد ہے
14:46اور سپیکر کی آواز
14:47بہت ہی زیادہ ہے
14:49جس سے
14:49دقت ہوتی ہے
14:50گھر کے بزرگوں کو
14:51تو کیا ہم
14:52مسجد کے
14:53کمیٹی وغیرہ
14:54کو ایسا کہہ سکتے ہیں
14:55کہ آواز
14:55تھوڑی مدھم کر دیں
14:56یہ بالکل کہہ سکتے ہیں
14:58اور یہ آپ کا
14:58بالکل حق ہے
14:59ازان بھی
15:00بلند آواز سے
15:01دینی ہی ہے
15:01لیکن بعض اوقات
15:02اسپیکرز کا
15:03رخ ایسا ہوتا ہے
15:05کہ وہ نیچے کی طرف
15:06کیا ہوتا ہے
15:07کہ وہ گھروں کے اوپر
15:08بہت زیادہ
15:08پریشر ہوتا ہے
15:10اور لوگوں کو
15:10تکلیف ہوتی ہے
15:11تو بالکل آپ کہہ سکتے ہیں
15:13انہیں چاہیے
15:14کہ ایک لوہے کا پول
15:15ذرا اونچا کر کے لگائیں
15:17اور اوپر اسپیکر لگائیں
15:19اب آواز
15:20تھوڑی اوپر جائے گی
15:20اور بہت پریشر
15:21کم ہو جائے گا
15:22اصل میں وہ
15:23مناروں کے اوپر
15:24نیچے لگائے ہوتے ہیں
15:25آواز نیچے کو جاتی ہے
15:26اور باعث تکلیف
15:28و عذیت بنتی ہے
15:29اور ہونا نہیں چاہیے
15:30ازان ہو
15:30تو اس سے تو
15:31راحت اور سکون
15:32ملنا چاہیے
15:33اللہ کے ذکر ہو رہا ہے
15:35لیکن وہی اگر
15:36باعث تکلیف ہونے لگے
15:37صرف کچھ لوگوں کے
15:39خلاف حکمت
15:40امور کی وجہ سے
15:41ازان کے اندر
15:42مسئلہ نہیں ہے
15:43ان کے خلاف حکمت
15:44اسپیکرز لگانے پر ہے
15:46اور اس کے اوپر آپ
15:47بلکل گزارش کریں
15:48اور ان پر واجب ہے
15:49کہ آپ کو
15:49اس تکلیف سے دور کریں
15:51اس کے لئے
15:51کوئی اچھی تدبیر
15:52اختیار کی جائے
15:54لیٹ کر
15:55بلکل تسبیحات پڑھ سکتے ہیں
15:57چاہے تسبیح پہ پڑھیں
15:59انگلیوں پہ پڑھیں
15:59لیکن ہمارے فقہہ نے فرمایا
16:01کہ جب کوئی لیٹ کر پڑھے
16:02تو بہتر ہے
16:03کہ اپنے گھٹنے
16:04کھڑے کر لیں
16:05تو اگر وہ آپ کی دادی ہیں
16:06یا کوئی بھی ہیں
16:07بلکل اگر وہ
16:08گھٹنے کھڑے کر کے
16:08آرام سے پڑھ سکتی ہیں
16:10تو بہت اچھا ہے
16:10کہ تلقین فقہہ کی بھی
16:12پیروی ہو جائے گی
16:13لیکن اگر فرض کر لیں
16:15کہ گھٹنے کھڑے کرنے میں
16:16ان کو پین ہوتا ہے
16:17تکلیف ہوتی ہے
16:18تو سیدھے پیر کر کے بھی
16:19وہ ذکر الہی کر سکتی ہیں
16:21انشاءاللہ
16:21کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
16:23انہوں نے کہا
16:24کہ ہمارے آفیس کے
16:25جو بوس ہیں
16:26مالک وغیرہ ہیں
16:27وہ خود
16:28امامت کرتے ہیں
16:29اور
16:29ٹی شٹ وغیرہ پہن کر
16:30پینٹ پہن کر
16:31وہ امامت کرتے ہیں
16:32تو کیا ان کے
16:33اقتدام نماز پڑھنا
16:34جائز ہے
16:35دیکھیں جائز تو ہے
16:36اگر وہ امامت کے
16:37احل ہیں
16:38باریش ہیں
16:38اور
16:39نماز کے مسائل
16:41بھی جانتے ہیں
16:41تہارت کے تمام
16:43مسائل جانتے ہیں
16:44مفسدات نماز
16:45نماز کی شرائط
16:46فرائض کا علم ہے
16:47سجدہ صحف کا
16:48ان کو علم حاصل ہے
16:50تو امامت کے قابل ہیں
16:51پھر آپ ان کے
16:51بلکل پیچھے پڑھ سکتے ہیں
16:52مرد کے لئے
16:53کوئی ہاتھ جو ہیں وہ
16:54ستر میں داخل نہیں ہوتے
16:56بہتر ہے
16:57کہ پوری شرٹ
16:57ہونی چاہیے
16:58لیکن اگر ٹی شٹ میں
16:59بھی نماز پڑھائیں گے
17:00تو بہرحال نماز ہو جائے گی
17:02باقی چیزیں آپ
17:02دیکھ لیجئے گا
17:04نماز کی شرائط
17:05اور فرائض
17:06یہ کسی بھی آپ
17:07نماز کی کتاب لے کر
17:08آپ اس میں بلکل پڑھ سکتے ہیں
17:10یہاں کوئی سن کرنے میں
17:10مسئلہ نہیں ہے
17:11لیکن یہ بہت ہی
17:12بیسکس ہوتی ہیں
17:13جن کو آپ کو
17:14خود پڑھ لینا چاہیے
17:16تو شرائط
17:17اور فرائض
17:17کے اندر فرق ہی ہوتا ہے
17:18کہ شرط
17:19اس چیز کو کہتے ہیں
17:20کہ جو عمل سے پہلے ہوتی ہے
17:22اور عمل کا وجود
17:24اس پر موقوف ہوتا ہے
17:25کہ اگر یہ نہ ہو
17:26تو عمل یا عبادت
17:28مارز وجود میں ہی
17:29نہیں آسکتی
17:30اور اس میں پھر آپ جانتے ہیں
17:31کہ وہ طہارت ہے
17:32پھر اس میں استقبال قبلہ ہے
17:34نیت ہے
17:34سطر ہے
17:35یہ سب چیزیں
17:36شرائط کے اندر داخل ہوتی ہیں
17:38اور فرائض جو ہوتے ہیں
17:40وہ عبادات کے اندر ہوتے ہیں
17:42اور عبادت کی تکمیل
17:44اس پر موقوف ہوتی ہے
17:45وجود تو ہو جاتا ہے
17:47فرض کے بغیر
17:48لیکن تکمیل
17:49اس کے اوپر موقوف ہوتی ہے
17:50جیسے تکبیر تحریمہ
17:52یہ نماز کی شرط بھی ہے
17:53نماز کے فرض بھی ہے
17:54پھر قیام ہے
17:55رکو ہیں
17:55سجود ہیں
17:56قائدہ اخیرہ ہے
17:57پھر کوئی ایسا عمل کرنا
17:59قصدا جو نماز سے باہر ہونے کے لئے ہو
18:01جس کو خروجم بسنعی ہی
18:04کہتے ہیں
18:04فقہی استعلاع میں
18:05اور عوام الناس کی استعلاع میں
18:07سلام پھیرنا کہتے ہیں
18:08تو یہ چیزیں
18:09یہ آرام سے آپ
18:10مطلب یہ تو بچپن سے
18:11یہ آدمی پڑھ لیتا ہے
18:12کوشش کریں
18:13کہ یہ کتابوں سے
18:14آپ حاصل کریں
18:15لیکن انہوں نے کہا
18:16کہ ہمارے امام صاحب ہیں
18:18ان کا کوئی ایکسیڈنٹ ہوا تھا
18:19رکو سجود مکمل کرتے ہیں
18:21لیکن جب وہ اتحاد میں بیٹھتے ہیں
18:22تو شاید ان کو تکلیف ہوتی ہوگی
18:24تو وہ چوکی پہ بیٹھ کر
18:25تھوڑا سا اپنے پیروں کو پیچھے کر لیتے ہیں
18:27تو کیا یہ صحیح ہے
18:28جی بالکل ان کی امامت درست ہے
18:30بشرت ہے کہ یہ جو عمل کرتے ہیں
18:32یہ عمل قلیل ہو
18:34عمل کثیر نہ ہو
18:35عمل کثیر اسے کہتے ہیں
18:37کہ کوئی نمازی ایسا عمل کرے
18:38کہ دور سے دیکھنے میں لگے
18:40تو لگے یہ نماز میں نہیں ہے
18:41تو ایسا کوئی عمل کثیر نہیں ہونا چاہیے
18:43تھوڑا بہت احتیاط سے وہ چوکی رکھ لیں
18:45اور اس پر بیٹھ جائیں
18:47تاکہ ان کو سکون رہے
18:48تو بہرحال وہ امامت کے قابل ہیں
18:49کیونکہ رکو سجود پر مکمل طور پر
18:51ان کو اللہ نے قدرت دی ہوئی ہے
18:54کچھ پرانے قویسٹنز ہیں
18:56خیری قربانی کا تھا
18:57لیکن میں نے لے لیا ہے
18:58چلیں پہلے لکھا ہوا تھا
18:59تو ٹائم نہیں ملا تھا
19:00تو اب موقع ملا ہے
19:01بھائی کہتے ہیں
19:02کہ ہم نے قربانی کے لیے
19:04چار جانور لیے تھے
19:05ایک مر گیا
19:06تو کیا ہمیں اسی طرح کا جانور لینا ہوگا
19:10جیسے چار بکرے تھے
19:11تو بکرے لینا ہوگا
19:12یا ہم گائے میں حصہ ڈال سکتے ہیں
19:15دیکھیں آپ گائے میں بھی حصہ ڈال سکتے ہیں
19:17اور بکرے لینا چاہے ہیں
19:18بکرے لیے سکتے ہیں
19:19دونوں میں آپ کو اجازت ہے
19:21اور وہ بھی کوئی فرض یا واجب نہیں ہوتا
19:23اگر کوئی شرعی فقیر ہے
19:25جس نے قربانی کی نیت سے جانور لیا
19:27اس پر تو اسی جانور کی قربانی واجب ہے
19:29اگر مر گیا
19:30یا گم گیا
19:31اور وہ مطبع اور نہیں لا سکتا
19:33تو بچارہ کیا کرے گا
19:34لیکن غنی اگر لے کر آتا ہے
19:37تو اگر وہ پہلے آپ تین بکرے لے کر آئیں
19:38اگر اپنی طرف سے کر رہے ہیں
19:39اور ایک مر گیا
19:40تو واپس لانا بھی لازم نہیں ہے
19:42پہلے آپ قربانی کر رہے ہیں
19:43واجب تو آپ کے دوسرے جانور سے ادا ہو جائے گا
19:46اور لانا چاہیں
19:47تو بالکل اس میں اجازت ہے
19:49چاہے بکرہ لے آئیں
19:49چاہے حصہ
19:51یہ پہلے ایک question ہوا تھا
19:53لیکن اس میں ہماری بہن نے
19:54شاید کہا تھا
19:56لیکن میری توجہ نہیں رہی تھی
19:57کہ ان کے پڑوس میں ایک عورت تھی
20:00جو انہوں نے اب کہا
20:01کہ وہ غیر مسلم ہے
20:03یا ملحدہ ہے
20:04اللہ کے وجود کے منکرہ ہے
20:05اس کا شوہر مر گیا
20:07تو میری ساز جو ہیں
20:08اس ہمدردی میں
20:09کہ اب یہ تنہا رہے گی بیچاری
20:11تو اس سے ملتے جلتی ہیں
20:12کبھی اسے گھر میں بلالیتی ہیں
20:14مارکٹ میں جا رہی ہیں
20:15تو ساتھ دے جا رہی ہیں
20:16شادی بیاں میں جا رہی ہیں
20:17تو اس کو ساتھ لے کے چلی جاتی ہیں
20:20اور بعض اوقات میرے گھر بھی
20:21لانے کی کوشش کرتی ہیں
20:22لیکن وہ بچی کہتی ہے
20:23کہ مجھے ان کا آنا
20:24اپنے گھر میں پسند نہیں
20:26تو میں منع کر دیتی ہوں
20:27کیا حکم شرح ہوگا
20:29تو دیکھیں
20:29اس طرح کی کوئی ملحدہ
20:31غیر مسلم عورت
20:32اگر تو اس پر
20:33اس لیے توجہ کی جا رہی ہے
20:34کہ چلیں اس کو تھوڑا قریب کر کے
20:36اسلام کی قریب کیا جائے
20:38آخری عمر ہوگی میرے خال میں
20:39ان کی بھی ساس بھی
20:41عمر رسیدہ ہی ہوں گی
20:42تو چلو آخری وقت میں ہو سکتا ہے
20:44کہ وہ کلمہ پڑھ کے
20:45اور جنت کا راستہ تیہ کرنے میں
20:47کامیاب ہو جائے
20:48پھر تو یہ بہت ہی اچھی
20:49اور احسن کوشش ہے
20:51اور اس میں سب کو مل کر
20:52مدد کرنی چاہیے
20:53لیکن اگر مقصود یہ نہیں ہے
20:55بلکہ مقصود وقت گزاری
20:56خود دنیا کی محبت غالب
20:58آخرت کی کوئی فکر نہیں ہے
21:00تو انہیں بھی بس کہ ان کی دنیا
21:01بہتر ہو جائے
21:02کہ بور نہ ہو
21:03اور گھمائیں پھرائیں
21:04اور ان کو کبھی
21:05اسلام کی دعوت نہ دیں
21:07اسلام کے قریب نہ کریں
21:08تو یاد رکھیں
21:09کہ پھر یہ آپ کی ساس کے لیے
21:11وبال آخرت بن سکتا ہے
21:12کیونکہ یہ غیر مسلم
21:14جو آپ کی ساس کی صحبت میں رہا
21:16یا کوئی بھی جیسے
21:17ہماری ینگ جنرنیشن
21:18غیر مسلمین سے
21:19فیس بک وغیرہ پر
21:20فرینڈشپ کر لیتے ہیں
21:21تو یاد رکھیں
21:22کہ ہر ہم صحبت کا
21:25ایک حق ہوتا ہے
21:26جو دوسرے کو
21:27ادا کرنا ہوتا ہے
21:29اور ان کا حق یہ ہے
21:31کہ کم از کم
21:32آپ ان کو
21:32اسلام کی دعوت دیں
21:33اگر آپ نہیں دیں گے
21:34ہو سکتا ہے
21:35یہ میدانِ مہاشر میں
21:36اللہ کی بارگیاں
21:37میں آپ کو کھڑا کریں
21:37کہ اللہ تعالیٰ یہ مسلمان تھا
21:39یہ حق پر تھا
21:40اگر یہ مجھے دعوت دیتا
21:42شاید میں اسلام قبول کر لیتا
21:43لیکن ایک دفعہ بھی
21:44اس نے دعوت نہیں دی
21:45بلکہ ایسی عام چیزوں میں
21:47مجھے بھی مشغول رکھا
21:48ہا اور میں حتیٰ کہ
21:49کافر مر گیا
21:50اس سے حساب و کتاب لے
21:51تو پھر یاد رکھیں
21:52آپ کی گریفت ہو سکتی ہے
21:54اور یہی معاملہ ساس کا ہے
21:55تو اگر اسلام
21:56اسلام کی محبت دینا
21:58کوئی ایسی آخرت کا معاملہ
22:00پیش نظر نہیں ہے
22:02تو آپ کے ساس خمخ
22:03اپنا وقت ضائع کر رہی ہیں
22:04انہیں اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے
22:06کچھ نمازیں پڑھیں
22:07قرآن پڑھیں
22:08اپنی آخرت کو بہتر بنائیں
22:09اور اس صورت میں
22:11آپ کا اس عورت کو
22:12اپنے گھر میں آنے سے منع کرنا
22:13اس میں شرعن کوئی حرج نہیں ہے
22:15جبکہ وہ ملحدہ بھی ہے
22:17آپ نے کہا کہ وہ
22:19خدا کے وجود کی منکرہ ہے
22:21ایسے جو لوگ ہوتے ہیں
22:23ان کو ہدایت دینے کی کوشش کریں
22:24ہمدردی ان کے ساتھ بھی ہونی چاہیے
22:26لیکن اگر وہ باز نہ آئیں
22:28تو بچیں
22:29یہ جہنم کی آگ ہو سکتی ہے
22:31جو آپ کو جلا دے گی
22:32یہ کہتے ہیں
22:34کہ اگر کوئی مزاق میں
22:36کسی اور قوم کا
22:38یعنی کسی اور مذہب والے کا
22:40مذہبی شعار کا اشارہ کرے
22:42اور الفاظ بھی ویسے ہی بولے
22:45تو کیا حکم شرع
22:46جیسے کروس بنا دینا
22:48یوں کر کے
22:49اور ایسے ہی الفاظ ادا کرنا
22:51کہ جو غیر مسلم
22:53ایسے موقع پر بعض اوقات
22:54ادا کر دیتے ہیں
22:55مسلمان مزاق میں کریں
22:56کیا حکم شرع ہوگا
22:58دیکھیں بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
23:00جن میں سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے
23:03اور مزاق کو بھی سنجیدہ ہی لیا جاتا ہے
23:05جن میں سے ایک کفر کے مسائل ہوتے ہیں
23:08مزاق میں بھی کفر جائز نہیں
23:10اگر کوئی کیسے بھی کفریہ
23:11شعار اختیار کر لے
23:13اور کفریہ اشارے کرے
23:15دیگر چیزیں
23:16تو حکم فقہہ کے مطابق
23:18وہ دائرہ اسلام سے باہر ہوگا
23:20اسے تجدید ایمان
23:22اور تجدید نکاح کرنا ہوگا
23:24اب بعض لوگ کہتے ہیں
23:25کہ جی بہت سختی کر دیتے ہیں
23:27دیکھیں اگدم یہ حکم کفر
23:28ارے بھائی اگر یہ سختی نہ کریں
23:30خود آپ کے بچے خدا نہ خواستہ
23:33خدا نہ خواستہ
23:34آج آپ انیشل اسٹیج پہ نہ روکیں
23:36دیکھیں شیطان آگے لے کے جائے گا
23:38وہ خود نہیں کر رہے
23:38شیطان کروا رہا ہے
23:40وہ کبھی شیطان ان کو
23:41ایک چیز پہ نہیں رکنے دے گا
23:43اگلے سٹیپ پہ لے کے جائے گا
23:44اس کے بعد
23:52مذہب اسلام کا انکار کر کے
23:53اور مذہب اختیار کر لے
23:54پھر کیا ہوگا
23:55تو اس لیے یہ کوئی خدا نہ خواستہ
23:57ایسا نہیں ہوتا
23:58کہ کوئی کفر کی مشین لگی ہوئی ہے
24:00یا کسی کو شوق ہے اس چیز کا
24:02بلکہ احتیاط
24:03میں آپ سے پوچھتا ہوں
24:04کہ اگر باہر کے حالات خراب ہوں
24:06اور رات میں دو چار ایسے واقعات ہو جائیں
24:10کہ بچے روڈ پہ بیٹھے ہوئے تھے
24:12کسی کو گولی مار گئے کچھ ہو گئے
24:14اب آپ بتائیں
24:15اپنے بچوں کو باہر نکلنے دیں گے
24:16کہ نہیں نکلنے دیں گے
24:17رات میں
24:18تو ماں باپ منع کر دیتے ہیں
24:20بیٹا خبردار کوئی ضرورت نہیں ہے
24:21گھر سے باہر جانے کی
24:22کیوں منع کر رہے ہیں آپ
24:23کیوں سختی کر رہے ہیں آپ
24:24بچوں کی آزادی کیوں روک رہے ہیں
24:26تو آپ کہیں کہ بھائی ان کی جان بچانے کے لیے
24:28تو فقہہ ایمان بچانے کے لیے
24:30یہ باتیں کہتے ہیں
24:31ان کو کوئی شوق نہیں ہے
24:32کہ حکم کفر جاری کریں
24:34اس لئے برا نہ مانا کریں
24:35بعض ایسے ہوتے ہیں
24:36کہ جو فوری طور پر کہتے ہیں
24:38مولوی تو حکم کفر جاری کرتے ہیں
24:39نہیں
24:39یہ حکم کفر جاری کرنے کا شوق نہیں ہے
24:42ایک احساس ذمہ داری ہے
24:44کیونکہ ہم اپنے آنکھوں بھی بچائیں گے
24:46اور جتنی ہماری عوام ہیں
24:48ہماری خصوصاً ینگ بچے ہیں
24:50وہ ہمارے بچے ہیں
24:51اور ان کے ایمان کی حفاظت علماء کی ذمہ داری ہے
24:54اس لئے خلاص کلام یہ ہے
24:55کہ بہرحال
24:56مزاق میں بھی
24:58اگر کوئی غیر مسلم کے طریقے کو اختیار کرے گا
25:01تو اس کی طرف حکم کفر متوجہ ہوگا
25:03احتیاطاً تجدید ایمان
25:05اور تجدید نکاح کرنا ہی ہوگا
25:07ایک مختصر سا بریک لیں گے
25:10ہمیں یقین ہے
25:10ہمارے ساتھ ہی رہیں
25:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:13ایک بہن کہتی ہے
25:15کہ اگر کوئی شوہر
25:17اپنی بیوی کو
25:17اس کے میکے
25:19یعنی لڑکی کے
25:20بیوی کے میکے والوں کی
25:22کچھ خامیہ بتائے
25:26بیوی اپنے گھر والوں کو
25:27وہ تمام باتیں بتا سکتی ہے
25:29یا نہیں
25:30اور نیت یہ ہو
25:31کہ تاکہ آئندہ وہ یہ کام نہ کریں
25:33اور ان کی اپنی بیزتی بھی نہ ہو
25:35میکے والوں کی
25:36اور خود یہ بچی بھی بار بار شرمندہ ہوتی ہے
25:39تو کیا حکم شرع ہے
25:40یہ بالکل
25:42بتانا چاہیے
25:43اور یہ غیبت اور چغلی کے اندر نہیں آتا
25:45بشرتے کہ نیت اصلاح کی ہو
25:47اپنے گھر والوں کو بتائیں
25:48کہ بھئی نادانیس طور پر
25:50آپ ایسا کر رہے ہیں
25:51یا بعض اوقات ایک خاندان کے اندر
25:52کچھ حادات ایسی ہوتی ہیں
25:54جو آپس میں تو بری محسوس نہیں ہوتی
25:55لیکن دوسرے خاندان والے دیکھتے ہیں
25:58یا دوسرے لوگ دیکھتے ہیں
25:59تو بہت ہی مایوب سی محسوس ہوتی ہیں
26:01تو اس لیے بہتر ہوتا ہے
26:03کہ بچی نے اگر جا کے بتایا
26:05تو بہت اچھی بات ہے
26:06اور بہتر یہ ہوگا
26:07کہ شہر کی طرف سے نہ کہے
26:09کہ میرے شہر نے کہا ہے
26:10کیونکہ اس میں بعض اوقات
26:11پھر سسرال والوں کے دلوں میں
26:13کینا بیٹھ جاتا ہے
26:15یا پھر وہ
26:16کبھی لڑائی جھگڑا ہوتا ہے
26:17تو کہتے ہیں
26:18تم نے تو یہ کہا تھا
26:19وہ کہا تھا
26:19پھر شہر کہتے ہیں
26:20میں نے تو نہیں کہا تھا
26:21پھر وہ کہتا
26:21اچھا میری بیوی نے بتایا ہوگا
26:23پھر ایک منفی خیال شیطان ڈال دیتا ہے
26:25کہ یہاں کی ساری باتیں
26:26وہاں جا کے لگاتی ہے
26:27تو اس لیے بہتر یہ ہے
26:29کہ وہ یوں کہیں
26:29کہ بھئی ہم میں یہ کوئی تاہیاں ہیں
26:31اور کچھ لوگ اس کو محسوس کر رہے ہیں
26:33کچھ نے کہا ہے
26:33تو میرے سسرال میں کسی نے کہا ہے
26:36کسی نے کہا ہے
26:36یوں کہہ دیں
26:37تاکہ خاص شہر ٹارگٹ نہ ہوں
26:39اور اصلاح بالکل کی جائے
26:41اس میں کوئی حرج نہیں ہے
26:42اور میں کے والوں کو خود خیال کرنا چاہیے
26:44ہمیں اپنے عرف پر بھی نگاہ رکھنی چاہیے
26:46اپنے خاندانی رسومات
26:48آدات و اتوار کے علاوہ
26:50جب آپ کسی اور فیملی سے
26:53اپنے تعلقات قائم کرتے ہیں
26:54تو پھر ان کے بھی کچھ چیزوں کا خیال کریں
26:57کچھ اپنی چیزوں کو دیکھنا چاہیے
26:59تاکہ خدا نخواستہ
27:00ہمارے بارے میں
27:01کوئی منفی خیالات
27:02ان کے ذہن کے اندر نہ آئیں
27:04یہ کہتے ہیں
27:05کہ دو دوست ہیں
27:06انہوں نے ایک کاروبار میں شرکت کی ہے
27:08اور دونوں پہ ہی حج فرض ہو گیا
27:10اب اگر یہ دونوں حج پر چلے جائیں
27:12تو کاروبار بند کرنا پڑے گا
27:14کسی اور پر ٹرسٹ کرنے سکتے
27:15اور نقصان کا شدید اندیشہ ہے
27:18تو ایسا کر سکتے ہیں
27:19کہ ایک چلا جائے
27:20اور ایک کاروبار پہ رہے
27:21اور حج میں تاخیر کر دیں
27:24یہ بالکل یہ حج کی تاخیر کے لیے
27:26ایک معقول شرع عذر ہے
27:28کیونکہ شریعت آپ کو
27:29ایسا پامند نہیں بناتی
27:30کہ آپ حج لازم کریں
27:33یعنی کوئی بھی عبادت کریں
27:34اور آپ کا بہت بڑا نقصان ہو جائے
27:36بلکہ شریعت ریائت دیتی ہے
27:38اور حج کا معاملہ ایسا ہے
27:39کہ اس میں تو قضہ کبھی تصور نہیں ہے
27:45اور ایک سال تاخیر سے کیا
27:47تب بھی ادا ہی ہے
27:48قضہ نہیں ہے
27:49تو اس لئے چونکہ اس میں
27:50قضہ کا تصوری نہیں ہوتا
27:51مطلق عنی الوقت ہے
27:52اور اس میں بلا ضرورت
27:54تاخیر کرنا ضرور گناہ ہے
27:56لیکن جب معقول عذر ہو
27:58تو پھر تاخیر کرنا گناہ نہیں
27:59اور آپ کا عذر بالکل معقول ہے
28:01تو ایک چلے جائیں
28:02ایک رک جائیں
28:03پھر وہ اگلے سال جا سکتے ہیں
28:05یہ کہتے ہیں
28:06کہ اگر ایک شخص
28:07کسی لڑکی سے دوستی کرے
28:09اور اس کو منع کیا جائے
28:11تو وہ جواب میں کہتا ہے
28:12کہ میرا کوئی اس سے
28:13ناجائز تعلق میں
28:14اس سے نہیں رکھتا ہوں
28:14ویسی میری دوستی ہے
28:16تو ایسی دوستی
28:17اسلام میں جائز ہے کے نہیں
28:19اور اس شخص کو
28:20کیسے سمجھایا جائے
28:22دیکھیں غیر محرم کے ساتھ
28:24بہرحال دوستی
28:25بالکل جائز نہیں ہے
28:26چاہے تعلق ناجائز ہو
28:28یا نہ ہو
28:28کیونکہ آج نہیں ہے
28:29تو کل ہو جائے گا
28:30اور خصوصاً وہ
28:31کہ جس کے پاس
28:32نہ زہد ہے
28:33نہ تقوی ہے
28:34نہ علم ہے
28:35نہ اسے شریعت کی
28:36لیمیٹیشنز کا
28:37کوئی اندازہ ہے
28:38اور پھر نامحرم کے ساتھ
28:39دوستی کرنا
28:40بالکل غلط ہے
28:41اس کو پیار محبت سے
28:42سمجھائیں
28:43اور ہو سکے
28:44تو یہ question کر لیں
28:45کہ کیا آپ
28:46ایسی ہی دوستی
28:48کسی شخص کے لئے
28:49اپنی والدہ
28:51اپنی بیوی
28:52اپنی بیٹی
28:54یا اپنی بہن کے لئے
28:56جائز رکھیں گے
28:57کہ نہیں
28:57اگر وہ بھی یہ کہتا ہے
28:59کہ نہ جائے
28:59اس تعلق کوئی نہیں کروں گا
29:00میں ان سے دوستی
29:01کرنا چاہتا ہوں
29:02تو آپ اجازت دیں گے
29:03کہ نہیں
29:03اب ہو سکتا ہے
29:04کہ دل پہ
29:04تھوڑی سی چوٹ لگ جائے
29:05اور اب آدھ
29:06سمجھ میں آ جائے
29:08ایک شخص نے
29:09مثلا ایک زیاد ہے
29:10اس نے پندرہ ہزار کی
29:11بکری لی
29:12اور اپنے دوست کو دی
29:13کہ وہ اس کو پالے گا
29:14اور جب بیچیں گے
29:16تو پہلے میں
29:17اپنے پندرہ ہزار
29:18واپس لوں گا
29:18اور جتنا پروفٹ ہوگا
29:19وہ ہم آدھ آدھ کر لیں گے
29:21کیا حکم شرع ہوگا
29:24دیکھیں اس طریقے سے
29:25یہ شرع جائز نہیں ہے
29:26کیونکہ آپ زیاد
29:27یعنی جس نے اگر
29:29بکری دی ہے
29:30وہ کتنا کھلائے گا
29:31کتنا پلائے گا
29:32اس کی محنت ہے
29:33مزدوری ہے
29:34اس طریقے سے
29:34بالکل جائز نہیں
29:35بہتر طریقہ یہ ہے
29:36کہ اگر یہ خود نہیں
29:38رکھنا چاہتا
29:38اسے دینا چاہتا ہے
29:39تو ماہانہ تیہ کرے
29:41عجرت تیہ کرے
29:42کہ ٹھیک ہے بکری
29:43تم اپنے پاس رکھو
29:44اور میں تمہیں
29:45اتنا ماہانہ
29:46عجرت دیتا رہوں گا
29:47اس میں اس کی محنت بھی
29:48اور چارے کی قیمت بھی دیں
29:49پھر جب بکری بکے گی
29:50تو اس کی کوئی سارا
29:52پروفٹ ملے
29:52باقی وہ اپنا
29:53سیلری وغیرہ
29:54یا عجرت
29:55لے چکا ہوگا
29:56یہ طریقے کا ٹھیک ہے
29:58یہ مناسب نہیں ہے
29:59کسی نے پوچھتا ہے
30:00کیا اخبار سے
30:01شیشے کو
30:02صاف کرنا جائز ہے
30:05بلکہ گناہ ہے
30:06پوچھا تھا
30:07کیا گناہ ہے
30:08دیکھیں گناہ
30:09تو ہم نہیں کہہ سکتے
30:10لیکن سخت مقروح
30:11ضرور ہے
30:12کیونکہ اس میں
30:13حروفیں تحجی ہوتے ہیں
30:14متبرک نام بھی ہوتے ہیں
30:16اور یقینی سی بات ہے
30:17آپ پھڑا گیلا کر کے
30:18جب شیشے پہ پھیرتے ہیں
30:19تو سارا اس کا میل کچیل
30:21اس کے اوپر آئے گا
30:21تحریر پر
30:22اس میں ہو سکتا ہے
30:23محمد بھی لکھا ہو
30:24کہیں اللہ لکھا ہو
30:25کہیں عمر لکھا ہو
30:27کہیں کچھ لکھا ہو
30:28تو ایسے
30:28متبرک ناموں کو
30:30اس طرح مٹی کے اندر
30:31گندہ کرنا
30:31آلودہ کرنا
30:32یہ عدب کے سخت خلاف ہے
30:34اور اس کے بعد
30:35یقینی سی بات ہے
30:36کہ اغبار کو
30:36عزت سے تو رکھیں گے نہیں
30:38اس کو اٹھا کے
30:38کچھرے میں پھیک دیں گے
30:39اس سارے نام کچھرے میں
30:41چلے جائیں گے
30:41اس لئے اغبار سے نہ کیا جائے
30:43یہ مناسب نہیں ہے
30:44اور کسی کاغذ بغیرہ سے کریں
30:47یہ کہتے ہیں
30:48کہ ایک شخص نے
30:50یہ کہتے ہیں
30:57بیڈ شیٹ خریدیں
30:58اور خریدنے کے بعد
31:00پھر وہ لائے گا
31:01اس کی کٹنگ وٹنگ کر کے
31:02بالکل تیار کرے گا
31:03جب تیار ہو جائے گی
31:04تو ہر بیڈ شیٹ کے اوپر
31:06فرض کر لیں
31:06پچیس روپے رکھ کر
31:08میرا پروفٹ رکھ کر
31:09وہ مجھ سے خرید لے گا
31:11اور پھر اصل قیمت
31:12اور پروفٹ سمیت
31:13جو ہے وہ مجھے دے دے گا
31:14کیا یہ طریقہ صحیح ہے
31:15یا نہیں ہے
31:17دیکھیں
31:18اس میں تھوڑی سی قباحت ہے
31:19آپ نے جب اس کو
31:21پانچ لاکھ دیئے
31:22آپ نے اگر صرف یہ کہا ہے
31:23کہ آپ میرا مال خرید
31:24کے مجھے لا کر دے دیں
31:25تو وہ ایک وکیل ہے
31:26ٹھیک ہے
31:27وکیل جب مال خریدے گا
31:29پہلے وہ وکیل
31:30بالبعہ آپ نے بنایا
31:31یعنی خرید فروخت کا وکیل
31:33پھر آپ نے کہا
31:34قبضہ بھی تم کر لینا
31:35تو وکیل بالقبض بھی ہو گیا
31:36اس نے قبضہ بھی کر لیا
31:38اب اگر آپ اس کو بیچنا چاہتے ہیں
31:40تو جب تک یہ اپنے قبضے میں
31:42لے لیں گے
31:42آپ آگے چیز کو نہیں بیچیں گے
31:44پہلے آپ اس کو اپنے قبضے میں لیں
31:46اس کی وقالت کا معاملہ تمام ہو جائے گا
31:48اب وہ بائر کی حیثیت سے
31:50آپ سے رابطہ کرے گا
31:51یعنی پرچیزر کی حیثیت سے سوری
31:53اور آپ پھر اس کو بیچیں
31:55پھر یہ کہ صحیح ہے
31:56لیکن اگر آپ اسی کے اندر
31:58دو تین چیزیں اس طرح کریں گے
31:59یہ مناسب نہیں ہے
32:00اور بغیر قبضے کے بیچنا
32:01شرن صحیح نہیں ہوتا
32:02لہذا پہلے قبضے میں کریں
32:03اور اس کے بعد آپ بیچیں
32:06ایک بھائی نے پوچھا تھا
32:07کہ میڈیکل بلنگ کمپنی میں
32:10جوب کرنا کیسا ہے
32:12یہ کہتے ہیں کہ اس میں ایسا ہوتا ہے
32:14کہ ڈاکٹر یا اسپتال
32:16جو ہے وہ مریض کا علاج کرتے ہیں
32:18اور اس کے بعد اس کا ریکارڈ بنا کر
32:20وہ کسی بھی کمپنی
32:22جس سے معاہدہ ہوتا ہے
32:23انشورنس کمپنی کو بھیجا جاتا ہے
32:25گوہ کے کلیم کرتے ہیں
32:26اور پھر وہ اس کے پیسے دیتے ہیں
32:29تو جیسے آفیس وغیرہ کے اندر یہ سہلت دی ہوتی ہے
32:32تو اس کی بلنگ بنانا کیسا ہے
32:34سوال یہ ان کے ذہن میں اس نے غالباً پیدا ہوا
32:36کہ انشورنس کو منع کیا جاتا ہے
32:38تو اس کے بل بنانا کیا جائز ہوگا
32:40کہ نا جائز
32:42دیکھیں آپ کا بخالی بل بنانا ہے
32:44اور کوئی کام نہیں ہے
32:45آپ نہ انشورنس کی ترغیب دے رہے ہیں
32:48نہ کوئی سودی معاملہ کر رہے ہیں
32:50نہ جوے کا معاملہ کر رہے ہیں
32:51اگر آپ اس سے ہٹ کر بلنگ کرتے
32:53کسی بھی کہ تو بلکل جائز ہوتا
32:55اب یہ کیسے انشورنس کی کمپنی کے
32:57کچھ ایسا معاملہ آپ کو نظر آ رہا ہے
32:59تو ڈاؤٹ پیدا ہو رہا ہے
33:00تو یہ آفیس ورک کے اندر کوئی حرج نہیں ہے
33:03کیونکہ اس کا تعلق انشورنس سے نہیں ہے
33:05اس کا تعلق تو مریض سے ہے
33:06اس کا بل بنا کر آپ دے رہے ہیں
33:08اب آگے ہسپیٹل یا ڈاکٹر وہ کیا کر رہے ہیں
33:11یہ آپ کا ہیڈک نہیں ہے
33:13لہٰذا اس میں جوب کرنا بالکل صحیح ہے
33:15اور آپ کی سیلری طیب اور حلال رہے گی
33:18ایک بھائی نے کہا تھا کہ
33:22کوئی شخص عمرہ کرنے کے لئے گیا
33:24اور جب وہ مدینہ گیا
33:26بارگاہ رسالت میں حاضر ہوا
33:28تو ایک شخص نے اس کو سلام کا نہیں کہا تھا
33:31لیکن اس نے کہا
33:32یا رسول اللہ فلان کا سلام قبول کر لیں
33:34تو کیا اس طرح کہنا یہ صحیح ہوگا
33:37یا نہیں ہوگا
33:40دیکھیں دو چیزیں ہیں
33:41اگر تو یہ کہا
33:42یا رسول اللہ اس کا سلام قبول کر لیں
33:44تو یہ تو ایک بھیجا سی بات ہے
33:46اس نے کہا ہی نہیں سلام
33:47تو آپ کیسے کہہ رہے ہیں
33:48کہ سلام قبول کر لیں
33:49اور اگر یہ کہا
33:50کہ فلان نے مجھے کہا تھا
33:52کہ میں آپ کو سلام کہہ دوں
33:54اور اس نے نہیں کہا
33:55یہ سراتن جھوٹ ہو گیا
33:56بہرحال دونوں صورتوں میں
33:58یہ طریقہ کار بلکل ٹھیک نہیں ہے
34:00کسی نے سلام کہا ہو تو صحیح ہے
34:02کہ بعض لوگ ایسی کرتے ہیں
34:03کہ وہ میسیج کرتے ہیں
34:05کہ ہم نے آپ کا سلام بارگاہ رسالت میں
34:07کہہ دیا تھا
34:08تو ہم نے تو کہا ہی نہیں
34:09تو کہہ کیسے دیا بھائی آپ نے
34:10تو یہ طریقہ غیر گناہ نہیں ہے
34:12یہ طریقہ
34:13ہاں وہ گناہ ہے
34:13کہ اگر یہ کہا جائے
34:14کہ فلان نے آپ کے لئے سلام کہا ہے
34:17اور کہا نہ ہو
34:18تو یہ تو بھی جھوٹ کہنا ہو گیا
34:20اور اگر ایسا نہیں ہے
34:21آپ نے کہا کہ فلان کا بس سلام قبول کر لیں
34:23تو پھر بھی ایک بیجا سی بات ہے
34:25کہ اس نے کہا نہیں
34:26تو آپ کیوں کہہ رہے ہیں
34:26اس میں تو گناہ گار نہیں ہوں گے
34:28لیکن اس صورت میں
34:28جھوٹ والی صورت میں ہو سکتے ہیں
34:30گناہگار بالکل
34:31اور ایسا نہ کہا کریں
34:32کسی نے کہا ہے تو ٹھیک
34:34ورنہ اس کے دعا کر دیں
34:35اس کے لئے بہت اچھی بات ہے
34:37یہ کہتے ہیں کہ
34:38رات کا کھانا چھوڑنے سے
34:40کیا انسان گناہگار ہوگا
34:42کیونکہ ہم نے کوئی حدیث سنی ہے
34:44کہ رات کو کھانا چھوڑ دینا
34:46انسان کو جلد بوڑا کر دیتا ہے
34:49ایسی روایت میں نے بھی پڑھی ہے
34:50یہ ہے روایت
34:51کہ رات کا کھانا نہ چھوڑو
34:53کیونکہ رات کا کھانا چھوڑنا
34:55انسان کو جلد بوڑا کر دیتا ہے
34:57لیکن یہ
34:58ایسی جو چیزیں ہوتی ہیں
34:59یہ اصل میں ایک طبی مشورہ آپ کہہ سکتے ہیں
35:02اس میں حکم نہیں ہوتا
35:03یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
35:05نے مشورہ تن گویا کے بعد بیان فرمائی ہے
35:08یہ عمر وجوب کے لئے نہیں ہے
35:10استحباب کے لئے ہے
35:11وجوب کا مطلب
35:12نہیں پورا کریں گے
35:14تو گناہگار ہوں گے
35:14اور استحباب کے لئے
35:16اگر کہتے ہیں کہ حکم استحباب کے لئے ہے
35:19اس کا مطلب ہے
35:19کریں گے
35:20تو فائدہ ہوگا
35:21ثواب مل جائے گا
35:22نہیں کریں گے
35:23تو کوئی گناہ نہیں
35:24تو یہ حکم استحبابی ہے
35:25وجوبی نہیں ہے
35:27لہٰذا آپ بالکل گناہگار نہیں ہوں گے
35:29کھانا اگر چھوڑنا چاہیں
35:30چھوڑ بھی سکتے ہیں
35:31لیکن بہتر ہے
35:32جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
35:33نے تلقین فرمائی ہے
35:34تو کھانا
35:35کھانا چاہی چاہے
35:36تھوڑا ہی کیوں نہ ہو
35:37یہ کہتے ہیں
35:38کہ آج کل
35:40فش کے سپرم جو ہوتے ہیں
35:42یہ کریمز اور
35:44سیرم وغیرہ میں
35:45ڈالے جاتے ہیں
35:46یہ کہتے ہیں
35:46کورین کوئی برانڈ ہے
35:47اس کے اندر باقاعدہ
35:48ایسا ہو رہا ہے
35:49تو ایسی کریمز اور
35:51ایسے سیرم وغیرہ
35:53یوز کرنا کیسا ہے
35:54جب بلکل کر سکتے ہیں
35:56ویسے تو جو مادہ منویہ ہے
35:58عام جانوروں کا بھی ہو
36:00چاہے انسان کا ہو
36:01وہ ناپاک ہوتا ہے
36:06ریڈ کلر کا نکلتا ہے
36:07سیال مادہ
36:08جس کو ہم کہتے ہیں
36:09مشلی کا خون
36:10لیکن وہ حقیقتا خون نہیں ہوتا
36:12کیونکہ خون والا جانور
36:14کوئی سمندر میں رہ نہیں سکتا ہے
36:15تو اس لیے جب ہم
36:16مشلی کو کاٹتے ہیں
36:17نبی کریم نے دیکھیں
36:18اس کو زباہ کرنے کا حکم نہیں دیا
36:20جانوروں کو ہم زباہ کرتے ہیں
36:22تاکہ اس کا ناپاک خون نکل جائے
36:24جبکہ مشلی کو بغیر زباہ کی
36:26بس کاٹا اور کھا لیا
36:27اور پورا ہی کھا لیتے ہیں
36:29مچلی کو
36:30اگر وہ نر مچلی ہے
36:31تو اس میں سپریم بغیرہ بھی
36:32کہیں نہ کہیں
36:32جسم کے اندر کوئی نو کوئی چیز
36:34ارضی ایسے ہوتے ہیں
36:35لیکن ہم پورا کھا لیتے ہیں
36:36اور شریعت نے اس کو منع نہیں کیا
36:38تو جب کھا لینا شرن جائز ہے
36:40تو خارج استعمال کیسے نہ جائز ہوگا
36:42تو اس لیے اس میں کوئی خواہت نہیں ہے
36:44آپ یوز کر سکتے ہیں
36:46یہ کہتے ہیں کہ
36:47ہمارے یہاں
36:48نظر نہ لگنے کی نیت سے
36:57تو کیا یہ صحیح ہے یا نہیں
36:59ہم بھی دیکھتے ہیں
37:00یہاں گاڑیوں میں جوتا لٹکایا ہوتا ہے
37:01آپ نے دیکھا چھوٹا سا جوتا
37:03یا کالا کپڑا باند دیتے ہیں
37:04دیکھیں ان کا نظر روکنے سے
37:06کوئی تعلق نہیں ہوتا
37:07یہ گھرے لوٹوٹ کے ضرور ہیں
37:08غالب دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے
37:11تو بس یہ ہمارے ہاں مشہور ہو گئے
37:13کوشش کرنی چاہئے
37:14سورہ فلق سورہ ناس پڑھ کر دم کریں
37:16اور اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع رکھیں
37:18انشاءاللہ نظر وغیرہ نہیں لگے گی
37:21اب چونکہ پروگرام کے وقت تقریبا ختم ہو رہا ہے
37:23انشاءاللہ نیکس ویک زندگی رہی
37:25تو دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضرے کے شرف حاصل ہوگا
37:27میں بار بار آپ سے موادے بانہ گزارش کرتا ہوں
37:30ہمارا پروگرام خود بھی دیکھیں
37:31اور دیگر بھائی بہنوں کو دیکھنے کی ترغیب دیں
37:34علم عام ہوگا
37:35آپ کے لئے سواب جاریہ ہوگا
37:37درجات کی بلندی کا سامان ہوگا
37:38اور انشاءاللہ آپ جنت میں دیکھیں گے
37:41اس کی وجہ سے کتنے آپ کے درجات بلند ہوں گے
37:43اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
37:46آمین وآخر دعوانا
37:47ان الحمدللہ رب العالمين
Comments