- 5 months ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00حبیب ہے
00:30اور آپ کے جتنے رفقہ اور اہل بیت تھے
00:32ان کی شہادت سے متعلق کچھ باتیں
00:35ضروری باتیں انشاءاللہ ذکر کی جائیں گے
00:37سب سے پہلے یہ مہینہ بہت متبرک مہینہ ہے
00:42اور زمانہ جاہلیت میں
00:44کفار تک اس مہینے کا عدب کیا کرتے تھے
00:48گویا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت سے
00:52اس کے نسبت بعد میں ہوئی
00:54اللہ تعالی نے اس مہینے کو پہلے ہی محترم کیا ہوا تھا
00:58اور یہی وہ مہینہ ہے
01:00کہ اس مہینے میں
01:02اللہ تعالی نے فرعون کو غرق کیا
01:05اور حضرت موسیٰ علیہ السلام
01:07اور آپ کی قوم کو ان سے نجات دی تھی
01:10رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
01:13جب حجرت فرما کے مدینہ منورہ تشریف لائے
01:16تو یہودیوں کو دس محرم الحرام کا روضہ رکھتے ہوئے پایا
01:21تو آپ نے دریافت فرمایا
01:23کہ تم اس دن کا روضہ کیوں رکھتے ہو
01:24انہوں نے بتایا کہ یہ وہ دن ہے جس میں
01:26اللہ تعالی نے فرعون کو غرق کیا تھا
01:29اور موسیٰ علیہ السلام اور آپ کی قوم کو نجات دی تھی
01:32تو موسیٰ علیہ السلام نے
01:34بطور تشکر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے
01:37روضہ رکھا تھا
01:38تو ہم آپ کی موافقت اختیار کرتے ہوئے روضہ رکھتے ہیں
01:42رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
01:45کہ ہم موسیٰ سے تمہارے مقابلے میں
01:49زیادہ قریب ہیں کہ ان کی موافقت کریں
01:51کیونکہ وہ بھی حق پر تھے ہم بھی حق پر ہیں وہ نبی تھے
01:54اور سرکار صلی اللہ علیہ وسلم بھی نبی
01:57اور صحابہ نبیوں کی پیروی کرنے والے
01:59تو لہذا ہم زیادہ قریب ہیں
02:01کہ ہم ان کی پیروی کریں
02:03لہذا یعنی ان کی موافقت اختیار کریں
02:06پیروی کا لفظ نہیں کہنا چاہئے
02:07موافقت اختیار کریں
02:08تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:11دس محرم الحرام کا آشورہ کا روضہ رکھنے کا حکم دیا
02:14صحابہ اکرام نے عرض کیا
02:17اگر ہم خاص اس دن کا روضہ رکھیں گے
02:19تو یہودیوں سے مشابہت ہو جائے گی
02:21اور یہود تنز کیا کرتے تھے
02:24کہ تم ہماری نقل کرتے ہو
02:25قبلے کے اندر بھی یہی وہ کہتے رہے تھے
02:27پھر اللہ تعالیٰ نے قبلہ تبدیل فرمایا
02:29اور کعبہ کی سمت کا تعیون کرنے کا حکم دیا تھا
02:32اور بیت المقدس کو چھوڑنے کا حکم دیا
02:34تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
02:37کہ پھر ایک دن پہلے
02:38یا ایک دن بعد کا روضہ ملالو
02:40یعنی موافقت کو ترک نہیں فرمایا
02:43بلکہ مشابہت کو تبدیل کر دیا
02:46تو اس کا مطلب ہے کہ یہ مہینہ
02:48کئی اور حوالوں سے بھی بڑا محترم مہینہ رہا ہے
02:51اور پھر خصوصاً
02:53امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نسبت سے
02:56قیامت تک انشاءاللہ یہ مہینہ
02:59اس کا ذکر ہوتا رہے گا
03:01اور اس میں بہت زیادہ عبادات وغیرہ کا
03:04احتمام اور امام حسین کی شہادت کے واقعات بیان کر کے
03:07اپنے اندر جذبہ جہاد کو بیدار کیا جاتا رہے گا
03:11اس سے پہلے کہ ہم شہادت کی طرف توجہ کریں
03:14پہلے کچھ فضائل کی طرف آ جاتے ہیں
03:17کہ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:20اہلِ بیتِ اطہار میں سے شمار ہوتے ہیں
03:23مشہور آیت ہے بارہا آپ نے سمات فرمائی
03:26کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
03:27کہ انما یرید اللہ لیوذہبا عنکم رسا اہل البائیت
03:33ویطہرکم تطہیرا
03:35محض اللہ تعالیٰ کا تو یہ ارادہ ہے
03:38کہ اے اہلِ بیت تم سے ہر قسم کی گندگی کو دور رکھے
03:44اور تمہیں خوب صاف سترا کر دے
03:46تو یہ آپ کو پہلے بھی بتایا تھا
03:49کہ اگر آپ سورہ احضاب کی پچھلی آیات کو دیکھیں
03:52تو اہلِ ازواجِ متحرات ہماری والداؤں کا ذکر ہو رہا تھا
03:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کا تذکرہ ہے
04:00تو لہذا یہ اہلِ بیت کا یہ آیت جو ہے وہ ان سے تو خاص ہے ہی ہے
04:04لیکن ترمیزی وغیرہ کی مستند روایات ہیں
04:07کہ جب یہ آیت نازل ہوئی
04:08تو رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:11حضرتِ علی بی بی فاطمہ اور حسنینِ قریبین کو اپنے چادر میں لیا
04:16اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کی
04:18کہ یا ربِ کریم یہ میرے اہلِ بیت ہیں
04:21ان سے ہر قسم کی گندگی کو دور رکھ
04:24اور انہیں خوب سترا کر دے
04:26تو یہ حدیث سے پھر ان کو بھی شامل کیا گیا
04:30اس کا مطلب ہے کہ حسنینِ قریبین
04:32حضرتِ امامِ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:35جن کا ہم تذکرہ کر رہے ہیں
04:37یہ اہلِ بیتِ اتحار میں سے ہیں
04:39اور یہ نصِ قطعی ہے اس بات کی
04:41کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بات کا ارادہ کرتا ہے
04:43تو بس ارادہ کرتے ہی وہ چیز مارزِ وجود میں آ جاتی ہے
04:47یہ جو کہا جاتا ہے کہ یہ قرآن کی آیت کا ظاہری مفہوم یہ ہے
04:51کہ جب اللہ تعالیٰ کسی کام کے ارادہ فرماتا ہے
04:53تو فرماتا ہے کن فیہ کون
04:55کن فرماتا ہے تو وہ فوراں ہو جاتی ہے
04:57تو اکثر علماء یہی کہتے ہیں
05:00کہ اللہ تعالیٰ کسی چیز کو مارزِ وجود میں لانے کے سلسلے میں
05:04لفظِ کن کے ماذا اللہ کوئی تلفز کا محتاج نہیں ہے
05:08بلکہ اس سے مراد آپ کی صفتِ ارادہ ہی ہے
05:11کہ اللہ تعالیٰ جیسے ہی کسی کام کے ارادہ فرماتا ہے
05:14فوراں وہ کام مارزِ وجود میں آ جاتا ہے
05:17اور جب وہ مارزِ وجود میں بھی آتا ہے
05:19تو اتنا پرفیکٹ آتا ہے
05:21کہ اس میں کوئی افرات و تفریت
05:23کوئی نقص کا ذرہ برابر پوائنٹ ون پرسنٹ بھی پہلو نہیں ہوتا
05:27اس کا مطلب یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے
05:29اہلِ بیتِ اتحار سے
05:31ہر قسم کی گندگی کو دور کرنے کا ارادہ فرمایا
05:34تو یقیناً وہ گندگیاں دور رہیں
05:37میں یہ لفظ نہیں کہہ رہا ہوں
05:38کہ دور کر دی گئیں
05:39ماذا اللہ پرنا تو گندگی کے
05:41کوئی وجود پہلے تسلیم کرنا ہوگا
05:42پھر اس کو دور کرنا
05:44بلکہ یہ الفاظ محتاط ہیں
05:46کہ اللہ تعالیٰ نے ان سے ہر قسم کی گندگی کو دور رکھا
05:49اور انہیں خوب صاف سترہ کر دیا
05:52اس کا مطلب ہے کہ ان کی سوچ
05:54ان کی فکر ان کی نگاہ
05:56ان کے ارادے ان کے منصوب
05:58سب کے اندر پاکستگی کا پہلو ماننا
06:00یہ لازم ہوگا
06:01کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان پر خصوصی کرم فرمایا
06:04لہذا
06:05اہلِ بیتِ اتحار نے جو جو معاملات کیے
06:08ان پر توجہ کریں گے
06:09تو انشاءاللہ عزوجل آپ یہ دیکھیں گے
06:12کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں کیسا پاک و صاف
06:14اور سترہ رکھا ہے
06:15امامِ حسنِ حسین رضی اللہ تعالیٰ
06:18انہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:20کے نواسے ہیں
06:21اور آپ کو ان سے بہت زیادہ محبت تھی
06:24اور جیسے کہ آپ کو عرض کیا تھا
06:26یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:29کا خاصہ ہے
06:30کہ ہر شخص کی نسل
06:32اس کے بیٹے سے چلتی ہے
06:34لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:37کی نسل پاک
06:37بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:40یعنی آپ کی صاحبزادی سے چلی ہے
06:42اس کا مطلب ہے کہ حسنین کریمین
06:45وہ دو شہزادیں ہیں
06:46جن سے رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم
06:49کی قیامت تک نسل پاک
06:51چلتی رہے گی
06:52تو یہ ایک بڑا اعزاز ہے
06:54امام حسن کے لئے بھی اور امام حسین
06:57اور رضی اللہ تعالیٰ
06:59انہما کے لئے
07:00کہ اللہ تعالیٰ نے آپ دونوں سے
07:04اتنے عظیم کام
07:05کو لیا یا ایسا عظیم
07:07آپ کو منصب عطا فرمایا
07:08کہ سب سے آخر نبی جو سید
07:11الاولین والآخرین ہیں
07:12ان کی نسل پاک کو آپ کی طرف
07:14منصوب کیا گیا اور آپ سے وہ نسلیں چلیں گے
07:18اگر ان دونوں
07:19شہزادوں کی نزبتوں کے اعتبار سے دیکھیں
07:21تو بڑا کمال ہے کہ آپ کے
07:23نانا جان سید الانبیاء ہیں
07:25آپ کی نانی جان بی بی خدیجت
07:27الکبرہ رضی اللہ تعالیٰ
07:29انہا عورتوں میں بڑا مقام رکھتی ہیں
07:31اور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
07:34کی سب سے زیادہ
07:36محبوب زوجہ ہیں
07:37ان کے بعد سیدہ عائشہ صدیقہ
07:40رضی اللہ تعالیٰ انہا کا مقام ہے
07:42لیکن سب سے زیادہ سرکار
07:43بی بی خدیجت الکبرہ رضی اللہ تعالیٰ
07:45انہا سے محبت فرماتے تھے
07:47اور یہ انڈرسٹوڈ ہے یہ عادر سمجھ لیں
07:49جس سے رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
07:51نے پیار کیا
07:52وہ اسی سے پیار کیا
07:54جو اللہ کا بھی محبوب تھا
07:56یا اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب کو
07:58اسی کی طرف مائل فرمایا
07:59جس سے خود اللہ راضی تھا
08:01تو اس کا مطلب ہے کہ
08:02یہ نفوس قدسیہ سے اللہ راضی
08:03اور پھر آپ کی والدہ
08:06یعنی حسنین کریمین کی
08:08والدہ بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:11جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:13نے سیدہ نسائل امہ قرار دیا
08:19کہ اس امت کی تمام عورتوں کی سردار
08:23اتنا بڑا مقام
08:25اور مولا علی کررم اللہ وجہہ کریم
08:27کہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:29کے بڑے چہیتے لادلے بہت پیارے
08:32اور انتہائی محبوب تھے
08:33اور آپ وہ والد ہیں
08:35جنہوں نے سات سال کی عمر میں
08:37اس وقت اسلام قبول کیا
08:39کہ جب بڑے بڑے انکار کر بیٹھے تھے
08:42جو سرکار کے خاندان والے تھے
08:43سرکار نے دعوت اسلام پیش کی
08:45وہ آگے نہیں آئے تو حضرت علی کھڑے ہوئے
08:47دو تندہ فیسہ معاملہ اور سرکار
08:49نے پھر آپ کو بیعت فرمایا
08:51تو اگر ہم نسبت کے اعتبار سے
08:53کسی کی اہمیت کو دیکھنا چاہیں
08:55تو حسنین کریمین کو
08:57اس نسبت سے بڑا مقام حاصل ہے
08:59پھر خود رحمت کونین
09:01صلی اللہ علیہ وسلم کا شفقت فرمانا
09:03پیار فرمانا
09:04کئی مرتبہ امام حسن اور حسین کو
09:06اپنے کندوں پر اٹھانا
09:07بلکہ بعض اوقات آپ سجدہ فرمایا کرتے تھے
09:11تو حسنین کریمین چھوٹے چھوٹے تھے
09:13تو یہ بعض اوقات مسجد میں آ جاتے
09:15اور چونکہ
09:17اکثر ایسی ہوتا ہے بڑے جو ہوتے ہیں
09:19گھروں میں اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں
09:21تو یہ اس سے یہ اندازہ ہوتا ہے
09:23کہ گھر میں بھی ایسا ہوتا تھا
09:25کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
09:27جیسے عام لوگ بھی ہوتے ہیں
09:29بچے اوپر چڑھ جاتے ہیں
09:30ان کو بڑا مزہ آتا ہے کھلاتے ہیں
09:31تو سرکار سجدے میں ہوتے ہیں
09:33اور شہزادے آکے گردن پر بیٹھ جائے کرتے تھے
09:36اور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
09:38ان کی دلجوئی کے لیے
09:39اپنے سجدوں کو تویل کر دیا کرتے تھے
09:42اور جب فراغت ہوتی تو
09:44بعض اوقات پوچھا جاتا ہے
09:46رسول اللہ کیا وحی نازل ہو رہی تھی
09:48تو آپ نے فرمایا کہ نہیں
09:49یہ شہزادہ میرے گردن پر سوار ہو گیا تھا
09:52تو میں نے مناسب نہ سمجھا
09:54کہ میں اس کو اتار دوں
09:55تو میرے اپنے سجدے کو تویل کر دیا
09:56حالکہ جب آدمی نماز پڑھتا ہے
09:58تو خاص اللہ تعالیٰ کی بندگی میں ہوتا ہے
10:01اس وقت کسی اور کی طرف توجہ کرنا
10:03یہ بعض اوقات یہی ہم
10:05عمومی کہا جاتا ہے
10:07خوش و خضور رکھیں
10:08اور اللہ کی طرف متوجہ رہیں
10:10اس کا مطلب رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کا
10:13حالت نماز میں
10:14ان نفوسِ قدسیہ کی طرف توجہ کرنا
10:17ان کی دل جوئی کرنا
10:19اور ان کی دلازاری نہ کرنا
10:22اتار دیتا تو شاید رونے لگ جاتے
10:24اس کیفیت سے باہر نکالنا
10:26یہ اللہ تعالیٰ کی طرف
10:28اسے عدم توجہ ہی نہیں ہے
10:30جیسے فخہا یہی فرماتے ہیں علماء
10:32کہ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے
10:34کہ ذاتِ باری تعالیٰ کا تصور لے کر آئیں
10:37بلکہ مراد یہ ہے
10:38کہ کسی بھی ایسی چیز کی طرف آپ توجہ رکھیں
10:40جو دنیا سے ہٹ کر ہوں
10:42لہذا موت کو بھی یاد کر سکتا ہے آدمی
10:45عذاباتِ قبر ہے
10:46میدانِ معاشر ہے
10:47جنت ہے
10:47دوزخ ہے
10:48اگر کعبت اللہ کا آپ تصور لے آئیں
10:51کہ لوگ اس کے دیگر تواف کر رہے ہیں
10:52یہ بھی کوئی دنیا بھی تصور نہیں ہے
10:54تو ان تمام چیزوں کی طرف متوجہ ہونا
10:56گویا کہ اللہ تعالیٰ کی طرف ہی توجہ کرنا ہے
10:59تو رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم
11:02حالتِ نواز میں اس طرح معاملہ فرمایا کرتے تھے
11:05اور پھر یہ مشہور روایت
11:07جو ان کے فضائل اور کمال کے لیے
11:10ایک زبردست دلیل کی حیثیت رکھتی ہے
11:12اور آدمی رشک کر سکتا ہے
11:15اس پر اگرچہ یہ چیز حاصل کبھی نہیں ہوگی
11:17کہ رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم
11:19نے ان دونوں کے بارے میں فرمایا
11:20کہ یہ دونوں سیدہ شبابی اہل الجنہ
11:24جنت والوں کے نوجوانوں کے سردار
11:27یعنی جتنے بھی جنتی ہوں گے
11:30ان کے نوجوانوں کے سردار یہ دو ہیں
11:33اب وہاں پر ایسا تو کوئی معاملہ نہیں ہوگا
11:36جو ہم احادیث دیکھتے ہیں
11:38کہ ایک حکومت قائم ہو
11:40ایک سردار ہو اور ریایہ ہو
11:42اس طرح کا معاملہ تو نہیں ہوگا
11:43سب اپنے اپنے درجات میں ہوں گے
11:45خوش و خرم ہوں گے
11:46اور اپنے رب کی رضا حاصل کرنے کے بعد
11:50ان عنامات سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے
11:52یہ اصل میں ایک مقام کی طرف اشارہ ہے
11:54آپ کے درجات کی بلندی کے طرف اشارہ ہے
11:56کہ آپ کو اللہ تعالیٰ نے
11:58ایسا مقام عطا فرمایا
12:00جو تمام اہل جنت کے
12:02سرداروں والا مقام ہے
12:04اس سے معلوم ہوتا ہے کہ
12:05آلِ بیتِ اتھار کا بڑا مقام ہے
12:07اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان سے عقیدت
12:09پیار محبت رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
12:11آمین
12:11مختصر سب ریکھ لیں گے
12:13ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھی رہیں
12:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:17پہلے قوز لیتے ہیں
12:18سلام علیکم
12:22مجھ سے پہلا سوال یہ ہے
12:25کہ فرض کی پہلی رکعت میں
12:27سور الفاتحہ کے بعد
12:28جو ہم نے صورت ملائی ہو
12:30جبکہ دوسری رکعت میں
12:32اس سے آگے وارشورت پڑھنے کی بجائے
12:34اگر کوئی بھول کر پیچھے وارشورت پڑھ لیتا ہے
12:37تو کیا اس صورت میں
12:38آخر میں سجدے صاحب کرنا ہوگا
12:40ٹھیک ہے بھار
12:41اور دوسرا یہ پوچھنا تھا
12:43کہ کسی کی گیفٹ دی ہوئی چیز
12:45اگر ہمیں بساندے نہ آئے
12:46تو کیا ہم آگے کسی اور کو دے سکتے ہیں
12:49ٹھیک ہے اور
12:50لاسٹ میں یہ پوچھنا تھا
12:51کہ کیا کسی ایسے لڑکے کو
12:54مسجد میں موزن یا امامت کے لیے رکھ سکتے ہیں
12:57جس کی ایج یعنی کم ہو
12:58اس کے چہرے پر ابھی داڑی ہی نہ آئی ہو
13:01لیکن اس میں نیت کی ہو
13:02کہ جب داڑی آئے گی
13:03تو میں رکھوں گا
13:04ٹھیک ہے
13:07میں بتاتا ہوں
13:08انشاءاللہ
13:08ایک اور کالر ہیں
13:09السلام علیکم
13:14السلام علیکم
13:20شاید ڈروپ ہوگئی
13:21بڑی معذرت
13:22بھائی نے فرمایا ہے
13:23کہ فرض کی پہلی رکعت میں
13:25الحمد کے بعد جو صورت ملائی
13:27اگلی میں
13:28بھولے سے اسے
13:29پچھلی والی صورت پڑھ دی
13:31تو کیا سجدہ صاحب ہوگا
13:33یا نہیں ہوگا
13:34پہلے تو ایک بات
13:35یاد رکھیں
13:36کہ جب آپ تلاوت کرتے ہیں
13:37تو تلاوت کے واجبات میں سے ہے
13:39کہ ترتیب سے قرآن پڑھیں
13:41بلا ترتیب نہیں پڑھنا چاہئے
13:44یعنی ایسا نہیں کرنا چاہئے
13:45کہ آپ پہلے
13:46اگلی صورت پڑھ لیں
13:47اور پھر پیچھے آئیں
13:48یہ ٹھیک نہیں ہے
13:49تلاوت کے آداب میں سے
13:50اور اس کے بلکے واجبات میں سے
13:52لکھا ہے
13:52ہاں تعلیم و تعلم
13:54اس سے مستثنہ ہیں
13:55اس لئے آپ نے دیکھا ہوگا
13:56کہ چھوٹے بچوں کا
13:57جو تیسوں سپارہ ہوتا ہے
13:58وہ بعض وقت
13:59الٹا چھاپا جاتا ہے
14:00یعنی پیچھے
14:01چھوٹی صورت میں
14:02شروع کرتے ہیں
14:03پھر آج سے
14:14والی بعد میں پڑھے جائے
14:15یہ تلاوت کے واجبات میں سے ہے
14:17نماز کے واجبات میں سے
14:19نہیں ہے
14:19تو یہ سمجھ لیں
14:20کہ سجدہ صاحب
14:22نماز کا واجب تر کرنے پر ہوتا ہے
14:25تلاوت کا واجب تر کرنے پر
14:26نہیں ہوتا ہے
14:28لہذا اگر آپ نے
14:29الٹا قرآن پڑھ دیا
14:30ایک تو ہوتا ہے
14:31اب اس میں بھی ایک تفصیل ہے
14:32کہ اگر آپ نے قصدن پڑھا
14:33آپ کو پتا تھا
14:34میں الٹا پڑھ رہا ہوں
14:35پھر تو آپ گناہگار ہوں گے
14:37لیکن اگر قصدن نہیں پڑھا
14:40غلطی سے پچھلی صورت
14:42شروع کر دی
14:42اور بعد میں آپ کو احساس ہوا
14:44کہ میں نے کر دی ہے
14:45تو اس میں کوئی وبال نہیں ہوتا
14:46اب آپ اسی طرح پڑھ دیں
14:48اس کو چھوڑے نہیں
14:48ٹھیک ہے نا
14:50اور اسی طریقے سے
14:51بعض وقت ایسا ہوتا ہے
14:52کہ انسان
14:54ایک ترتیب کو
14:55اپنے ذہن میں رکھے ہوتا ہے
14:56کہ میں
14:57صحیح ترتیب سے پڑھ رہا ہوں
14:59لیکن الٹا پڑھ دیتا ہے
15:00یہاں تو
15:00قصد و ارادہ صحیح پڑھنے کا ہے
15:02غلط پڑھنے کا بھی نہیں ہے
15:03تو بہرحال
15:04اس میں انسان گناہگار نہیں ہوگا
15:06اور فرض کر لیں
15:07اگر قصدن بھی پڑھتا
15:08تو آپ کو بتایا
15:09کہ یہ نماز کے واجبات میں سے نہیں ہے
15:11لہذا سردہ صاحب نہیں ہوگا
15:13اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
15:14توبہ ضرور کرنی ہوگی
15:15ایک انہوں نے فرمایا
15:17اگر کوئی ہمیں گفت دے
15:18اور پسند نہ آئے
15:19تو کیا آگے کسی کو
15:20فارورٹ کر سکتے ہیں
15:22دیکھیں
15:22جب کوئی گفت آپ کو دے دیتا ہے
15:25آپ قبول کر لیتے ہیں
15:26تو یہ ہی بات تام ہو جاتا ہے
15:29تام کا مطلب
15:30کمپلیٹ مکمل
15:32اور کمپلیٹ اور مکمل ہو جانے کا مطلب کیا ہے
15:34کہ چیز اس کی ملکیت سے نکل کر
15:36آپ کی ملکیت میں داخل ہو جاتی ہے
15:39داخل ہو جانے کا مطلب کیا ہے
15:40آپ اس کے مالک ہو گئے
15:42اب آپ کو مکمل تصرف کا اختیار ہے
15:44چاہے آگے دیں
15:46چاہے بیچیں
15:46چاہے اپنے پاس رکھیں
15:48چاہے خدا نہ خواستہ پھیک دیں
15:50نہیں پھیکنا چاہے
15:51یہ اسراف ہے
15:51لیکن چلیں
15:52پھیک بھی دیں
15:52آپ کی مرضی آپ کی چیز ہے
15:54تو اس کا مطلب یہ ہوا
15:55کہ جب ہی بات تام ہوتا ہے
15:57تو کلی اختیار ہوتا ہے
15:58اب یہ پسند نہ پسند
15:59کا تو معاملہ آپ ہٹائی دیں
16:00اس کا مطلب ہے
16:01جب آپ مالک ہو گئے
16:02اگر گفت پسند آ رہا ہے
16:04تب بھی آپ مالک ہیں آگے دے سکتے ہیں
16:06اور نہیں پسند آ رہا
16:08تب بھی آپ آگے دے سکتے ہیں
16:10یہ ضرور ہے
16:11کہ اگر کوئی ایسا ہے
16:12کہ جو ایسی عادت رکھتا ہے
16:14کہ بعد میں چیک کرتا ہے
16:15جیسے بہنیں
16:16بعض اوقات اپنے بھائیوں کو گفت دیتی ہیں
16:18اور پھر وہ چیک کرتی ہیں
16:19کہ گھر میں ہے کہ نہیں
16:20نہ نظر آئے
16:21تو دل آزاری ہوتی ہے
16:22کہ ہم نے اتنے شوق سے
16:23پیار سے محبت سے
16:24اپنے بھائی کو دیا تھا
16:25یا بھائی نے بہن کو دیا
16:27اور وہ آگے فارورٹ کر دیا
16:28یا پتہ بھی چل گیا
16:29ان کو کہ دیکھیں
16:30ہمارا گفت آگے دے دیا
16:31شدید دل آزاری کا اندیشہ ہے
16:33تو تھوڑی سی احتیاط کر لیں
16:34ویسے کل اختیار حاصل ہے
16:36ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
16:38السلام علیکم
16:39السلام علیکم مفتی صاحب
16:41جی بھائی
16:45جی فرمائی
16:46مفتی صاحب
16:47مجھے ایک تو آپ
16:48خلا کے بارے میں
16:49تھوڑی سی تفصیل بتا دیں
16:50کیا بتانے ہیں
16:52خلا کے بارے میں
16:53ہاں کیا تفصیل ہے
16:55وہ تو بہت ہے نا
16:55آدھا گھنٹہ بولتا رہوں گا
16:57ختم نہیں ہوگا
16:57آپ اپنا مسئلہ بات پوچھیں
16:59خلا کی نیت
17:01اور خلا کی مدت
17:02اور خلا میں کیا شرائط ہیں
17:04مثلا کے
17:04یہ عدد میں
17:05کہ کیا نہیں عدد کے دوران
17:07خلا کی کرنی چاہیے
17:08چلے آپ میں بتاتا ہوں
17:09تھوڑا بہت اور بولیں
17:10آیت القرصی
17:12ہم مکمل کر کے
17:13نماز
17:13سنتے بھی پڑھ کے
17:15تو پھر ہم پڑھیں
17:15آیت القرصی یا نہیں
17:16پرائز کے بات پڑھ لیں
17:18ٹھیک ہے
17:19میں بتاتا ہوں
17:19انشاءاللہ
17:20ایک اور کولن ہے
17:22السلام علیکم
17:24السلام علیکم
17:25اس کے بارے میں
17:26کیا ہوکا میں جی
17:26آپ اپنا سوال
17:28دوبارہ دہرائیں گے
17:30یہ بام صاحب
17:31اسکرچی نماز
17:32پڑھا رہے تھے
17:32آخری رکعت میں
17:34انہوں نے
17:34رکوع جانے کے لئے
17:36تقبیر نہیں کہتی
17:37اچھا
17:38وہ خموشی سے
17:39انہوں نے خود رکوع کر لیا
17:41پھر
17:41سمی اللہ علیمان
17:42حمیدہ کہنا تھا
17:43وہ بھی انہوں نے
17:44انہوں نے
17:44بات نہیں کہا
17:45ٹھیک ہے
17:46جی پھر وہ
17:47سجدے میں
17:48جانے کے لئے
17:49انہوں نے
17:49تقبیر کہی
17:50اللہ اکبر
17:51کچھ لوگ
17:51سجدے میں چلے گئے
17:52کچھ جو
17:53بلکل پیچھے تھے
17:54انہوں نے
17:54رکوع کر لیا
17:55سجدوں والوں نے
17:56رکوع نہیں کیا
17:57ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
17:58انشاءاللہ
17:58عرض کرتا ہوں
18:00انشاءاللہ
18:00یہ بھائی نے
18:01تیسرا question کیا تھا
18:02کہ کیا ایسے
18:03موزن کو
18:04بطور موزن
18:06رکھ سکتے ہیں
18:07کہ جو چھوٹی عمر کا ہو
18:08اور اس کی ابھی
18:09داڑی بھی نہ آئی ہو
18:10لیکن نیت ہے
18:10جب آئی گی
18:11تو انشاءاللہ
18:11وہ رکھ لے گا
18:12تو کیا جائز ہے
18:13یا نہیں
18:14دیکھیں بالکل
18:16بچے دو طرح کے ہوتے ہیں
18:17یعنی نابالک کو
18:18ہم اگر بچہ کہیں
18:19تو دو طرح کے ہوتے ہیں
18:20ایک سمجھدار
18:21اور ایک جو
18:22سمجھدار نہیں ہوتا
18:23یعنی شرع استعلاح کے اندر
18:25جو بچہ
18:26سات سال سے کم ہو
18:27یعنی آٹھویں سال میں
18:28ابھی داخل نہیں ہوا
18:29پیچھے کا ہے
18:30یہ ناسمجھ بچہ
18:32کہلاتا ہے
18:32اور جب آٹھ سال کا ہو جائے
18:34یعنی سات سال
18:35کمپلٹ ہو جائیں
18:36آٹھویں سال میں داخل ہو
18:37تو اس کو
18:37سمجھدار بچہ
18:38کہتے ہیں
18:38شرع اعتبار سے
18:39اور یہ سمجھدار بچہ
18:41نیت کا بھی
18:42احل ہوتا ہے
18:43ازان کا بھی
18:43احل ہوتا ہے
18:44حتیٰ کہ
18:45اگر یہ نماز
18:46صحیح پڑھا سکتا ہے
18:47تو اپنے جیسے
18:48نابالغوں کی
18:48امامت تک کر سکتا ہے
18:50بالغان کی نہیں کر سکتا
18:51فقہ نفی کے روشنی میں
18:52اس کا مطلب ہے
18:53کہ ازان جو ہے
18:54اس کے بارے میں
18:55فقہ نے سرحتن لکھا ہے
18:56کہ
18:57سمجھدار بچے کی
18:58ازان بالکل جائز ہے
19:00تو اس لیے
19:00اگر یہ بچہ
19:01آٹھ سال سے
19:02اب اب ہو چکا ہے
19:03اور ابھی چاہے
19:04داری نہ ہی ہو
19:04ازان اچھی طرح
19:05دے سکتا ہے
19:06تجوید کے ساتھ
19:08نماز کے اوقات کا
19:09اس کو سب پتا ہے
19:10تو بالکل آپ
19:11اس کا تقرر کر سکتے ہیں
19:12ہاں بس ایک صورت
19:14ہو سکتی ہے
19:15کہ بعض اوقات
19:15اہل محلہ جو ہوتے ہیں
19:17اس قسم کے چھوٹے بچوں
19:18کے تقرر پر
19:19راضی نہیں ہوتے
19:20انہیں ایسا لگتا ہے
19:21کہ بہتر نہیں
19:22صحیح ازان دے پائے گا
19:23نہیں دے پائے گا
19:24اگر اس قسم کی
19:25کوئی سیچویشن
19:26چل رہی ہو
19:26کہ مسئلہ
19:27مختلف فی ہو جائے
19:28لڑائی جھگڑے کی
19:30اسے صورت بن جائے
19:30کچھ لوگ اختلاف
19:31کر رہے ہوں
19:32تو اشتناف کرنا چاہیے
19:33پھر ذرا سمجھدار
19:34اور بڑی عمر کا
19:35ایک آدمی
19:35جو ان کے نزدیک
19:37بھی صحیح ہو
19:38اس کو لگا لیں
19:38تاکہ اختلاف نہ ہو
19:40لیکن اگر سب اس پر
19:41راضی ہیں
19:41تو شرع لحاظ سے
19:42کوئی قباہت نہیں ہے
19:43بہن نے فرمایا
19:44کہ خلا کی تفصیل
19:46برہلے تو بہت بڑی
19:47بات ہوتی ہے
19:47لیکن چھوٹا سے
19:48میں ارز کر دیتا ہوں
19:49کہ یاد رکھیں
19:50کہ اگر کوئی شہر
19:51پیسے کے
19:53بدلے میں
19:54طلاق دے
19:54اس کو خلا کہتے ہیں
19:56اور اگر بغیر پیسے کے
19:57طلاق دے
19:58تو اس کو صرف
19:59طلاق کہتے ہیں
19:59اس میں
20:00لیکن خلا کے اندر
20:01یہ نہیں ہوتا ہے
20:02کہ لفظ بدل جاتے ہیں
20:03اسی لفظے طلاق سے
20:04وہ دے گا
20:05اور یہ
20:06انڈرسٹینڈنگ سے ہوتا ہے
20:08باقیدہ ڈیل ہوتی ہے
20:09کہ بیوی آفر کرتی ہے
20:10شہر اس سے
20:11مطالبہ کرتا ہے
20:12کہ اتنے پیسے دے دو
20:13میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
20:14یا بیوی کہتی ہے
20:15اتنے پیسے لو
20:16میری جان چھوڑ دو
20:16یا میں مہر معاف کر دوں گی
20:18میری جان چھوڑ دو
20:19شہر کا یس
20:20اب اگر وہ کہتا ہے
20:21میں نے تمہیں طلاق دی
20:22اب لفظے طلاق کہہ رہا ہے
20:23لیکن چونکہ پیسہ بیچ میں آ گیا ہے
20:25عورت اس پر راضی ہے
20:26ڈیل ہوئی ہے
20:27تو اس کو خلا کہا جاتا ہے
20:28فقہ حنفی میں خلا
20:30ایک طلاق بائن
20:32کہلاتی ہے
20:33یعنی اس سے ایک طلاق پڑ گئی
20:35اور طلاق بائن کا
20:36بتا بھی ہوتا ہے
20:37کہ جس طلاق کے بعد
20:38فوراں نکاح ختم ہو جاتا
20:40تو یہ عورت
20:41اس کے نکاح سے نکل گئی
20:42اگر پہلے اس نے
20:43دو طلاقیں نہیں دی تھی
20:44کیونکہ یہ مل کر
20:45تو تین ہو جائیں گی
20:46ایک دی تھی
20:47تو مل کر دو
20:48یا ایک بھی نہیں دیتے ایک
20:49تو اب اگر یہ دوبارہ
20:50ملنا چاہتے ہیں
20:51تو چونکہ طلاق بائن ہیں
20:52نکاح ختم ہو گیا ہے
20:53تو جدید مہر کے ساتھ
20:56نکاح کرنا ہوگا
20:57ٹھیک ہے
20:57پھر یہ ساتھ رہ سکتے ہیں
20:58اور جیسے ہی یہ خلا ہوتا ہے
21:00چونکہ طلاق بائن ہیں
21:02فوراں عدت سٹارٹ ہو گئی
21:03اور عدت سٹارٹ ہو کر
21:05اب یہ
21:06اگر عورت حاملہ ہے
21:09فرض کر لیں
21:09تو جب تک بچہ پیدا نہیں ہوگا
21:12عدت چلے گی
21:12وہ چاہے دو دن بعد پیدا ہو جائے
21:15چاہے نو مہینے بعد
21:16عدت چلتی رہے گی
21:17اگر دو دن بعد بچہ پیدا ہوا
21:19تو عدت دو دن میں ختم ہو جائے گی
21:21اور اگر یہ حاملہ نہیں ہے
21:22اور باقاعدہ حیز آتا ہے
21:24تو تین حیز عدت ہوتی ہے
21:26اس کے بعد پہلا حیز
21:28یعنی پہلا حیز کے بعد
21:30دوسرا پھر تیسرا
21:31یعنی تین حیز گزرنے چاہیے
21:33پھر یہ اس کے عدت
21:35یعنی طلاق کے بعد
21:37تین حیز
21:38یہ ذہن میں رکھیں
21:38تو اس کے عدت ختم ہوگی
21:40اور اگر حیز نہیں آتا ہے
21:42جیسے پچپن سال سے ابو ہیں
21:44یا کوئی لڑکی اس کو
21:45وہ ابھی نو سال سے کم کی ہے
21:47فرض کر لیں
21:48طلاق دے دی ہے
21:49تو پھر مہینے کے اعتبار سے ہوتا ہے
21:51کہ تین مہینے عدت ہوتی ہے
21:53اور عدت کے اندر
21:55کوئی نئی چیز نہیں ہوتی
21:56جیسے عام طلاقوں کی عدت ہوتی ہے
21:58ویسے ہی عدت پوری کی جاتی ہے
22:00تو یہ تھوڑا سا مختصر
22:01میں نے آپ کو رس کر دیا
22:02باقی یہ جو کورٹ کا
22:03ون سائیڈیڈ خلع لیتے ہیں
22:06یہ حقیقتا خلعہ ہی نہیں
22:08خلعہ کی تعریف سے آپ سمجھ جائیں
22:09کہ شوہر بعض اوقات آتا بھی نہیں ہے
22:11جج جو ہے وہ شوہر کے قائم مقام ہو کر
22:13نکاح کو ختم کر دیتا ہے
22:15اس کو فسخے نکاح کہتے ہیں
22:17خلعہ نہیں کہتے
22:18اور یہ بہت ہی کم صورتوں میں نافذ ہوتا ہے
22:20ورنہ اکثر یہ ہوتا ہی نہیں شرع لحاظ سے
22:23جتنی بہنیں خلعہ ایسے کورٹ کا لے لے کر
22:26آرام سے شوہر سے جان چھڑا کر
22:28بظاہر اور دوسری شادیاں کر کے بیٹھی ہوئی ہیں
22:31میری مودوانہ گزارش ہے
22:33کہ ناراض ہوئے بغیر
22:34پہلے اس پر ذرا فتوہ لے لیں
22:35کہ آپ نے کن وجوہات کی بنا پر
22:37کوٹ سے رجوع کر کے
22:38اس نکاح کو ختم کیا ہے
22:40اگر وہ وجوہات
22:42وہ ریزنز
22:43ویلڈ نہ ہوئیں
22:44شریعت ان کا لحاظ نہیں کرتی
22:46تو یاد رکھیں
22:47کہ آپ پہلے شوہر کی ہی بیوی ہیں
22:48ابھی تک
22:49اور دوسرا شخص آپ کا شوہر نہیں ہے
22:51وہ ایک اجنبی شخص کے ساتھ آپ رہ رہی ہیں
22:53اب آپ خود اندازہ کر لیں
22:55کہ اجنبی کے ساتھ رہنا
22:56پھر جسمانی تعلق قائم کرنا
22:58پھر اس سے بچے پیدا ہونا
23:00کیا شریعت حیثت رکھے گا
23:01ذرا توجہ فرمائے
23:03اس لئے بہت سارے ماباپ
23:04ایسے ہوتے ہیں
23:05کہ شریعت بالکل بھی نہیں آتی
23:06اور وہ شریعت مسائل کا
23:08حل معلوم کرنے کے لئے
23:10وکیل سے مشورہ کرتے ہیں
23:11ہمارے وکیل بہن بھائی برا نہ مانیں
23:14اور برا بھی نہیں مانیں گے
23:15انشاءاللہ جو سمجھدار ہیں
23:16کہ ہر وکیل شرعی اونچ نیش تو نہیں سمجھتا
23:18وہ آپ کو بریٹش لوگ کے مطابق
23:21یا پاکستانی قوانین کے مطابق
23:23مشورہ تو دے سکتا ہے
23:24اور وہ ایسا مشورہ دیتے ہیں
23:25جو بعض وقت خلاف شرع ہوتا ہے
23:27وہ بھی گناہگار ہوں گے
23:29اور آپ بھی گناہگار ہوں گے
23:30اس لئے ایک دفعہ معلوم کر لیں
23:31لیکن یہ میرا بڑا تجریبہ ہے
23:3334-35 سال کی جو تبلیغ عمر ہے
23:36اس میں میں نے دیکھا ہے
23:37کہ جب ہمیں یہ خوف ہونا
23:38کہ مسئلہ ہمارے خلاف نہیں آ جائے
23:40تو ہم کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لیتے ہیں
23:42کہا جاتا ہے کہ جب بلی حملہ کرتی ہے
23:44کبوتر آنکھیں بند کر لیتا ہے
23:46یہ سمجھتا ہے کہ اندھیرہ ہو گیا
23:47اب مجھے بلی نہیں دیکھ رہی
23:49حالانکہ بلی تو اور زیادہ آسانی سے
23:51اسے قابو میں کر لیتی ہے
23:52تو آپ کے شریعت کے معاملات سے
23:54آنکھیں بند کر لیتی ہے
23:55شریعت بدل نہیں جائے گی
24:06ختم کریں اور صحیح مسئلہ پہلے معلوم کر لیں
24:08ورنہ پھر اللہ تعالیٰ کی ذات
24:10بڑی بے نیاز ہے
24:11اس کے غزب سے ڈرنا چاہیے
24:14ایک چلیں پہلے ایک مختصر سا بریک لیتے ہیں
24:17انشاءاللہ بقیہ سوالات کے جوابات بریک کے بعد
24:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:21ایک خاتون نے آیت القرصی کے بارے میں پوچھا
24:24یہ جو کہا جاتا ہے کہ یہ نماز کے بعد پڑھیں
24:27تو اس سے مراد کیا ہے
24:28فرائز کے بعد پڑھنا ہے
24:30یا پورے سنن نوافل ختم کرنے کے بعد پڑھنا ہے
24:34دیکھیں ہمیشہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:36نے اگر نماز کے بعد کی کوئی بات کہی ہے
24:38تو اس سے مراد فرائز ہوتے ہیں
24:39کیونکہ رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم
24:42سنن نوافل تو مسجد میں پڑھتے ہی نہیں تھے
24:44آپ فرائز پڑھتے تھے
24:45کوئی وظیفہ پڑھنا ہے مختصر سا پڑھا
24:47یا جیسے فجر کے بعد آپ کوئی خواب بیان کرنا چاہتے تھے
24:50تو آپ خواب بیان کرتے
24:52اور اس کی تعبیر بیان کرتے
24:54یا صحابہ اکرام کے خواب سن کے تعبیر بیان کرتے
24:56اور اپنے حجرے میں تشریف لے جایا کرتے تھے
24:59اس لئے آیت القرصی اگر آپ پڑھنا چاہتے ہیں
25:02جیسے فضیلت بیان ہوئی ہے
25:03تو جیسے ہی فرض ختم ہو پھر
25:05اب سوالی پیدا ہوتا ہے
25:07کہ اگر ہم سنن نوافل کے بعد پڑھیں
25:08تو کیا وہ فضیلت حاصل ہوگی کے نہیں ہوگی
25:10تو بہرحال اب یہ اللہ تبارک و تعالی کی مشیط پر موقوف رکھیں گے
25:14کیونکہ جو فضیلتیں بیان ہوئی ہیں
25:17جس انداز سے جس طریق سے
25:19جن اوقات میں
25:21جس صورتوں میں
25:22ہمیں بیعین ہی ان کو اختیار کرنا ہوگا
25:24اور وہ فضیلتیں انہی صورتوں اور انہی اوقات کے ساتھ مقید ہیں
25:28کیونکہ اللہ کے نبی حکمت کو بہتر جانتے ہیں
25:31اگر ہم اس کو محل سے ہٹا دیتے ہیں
25:33جگہ سے ہٹا دیتے ہیں
25:35تو پھر ایک حسن زن تو اللہ کی ذات سے قائم کیا جا سکتا ہے
25:38لیکن ایسا نہیں ہوتا
25:39کہ ہم شریعت کوئی بدل دیں
25:40نبی کریم کوئی فجر کے بعد کہیں
25:43اور میں کہوں اثر کے بعد بھی پڑھ دیں
25:44تو انشاءاللہ فضیلت مل جائے گی
25:46مجھے کہاں سے اختیار ہوگی
25:47اگر فجر کے بعد کہا ہے
25:48تو فجر کے بعد ہی فضیلت ملے گی
25:50اثر کے بعد نہیں
25:51تو اس میں خاص بعض وقت فرض کر لفظ سرکار نہیں کہتے
25:54لیکن مراد فرائز ہی ہوتے ہیں
25:56تو اس لئے آپ اس کو فالو کریں
25:59یہ کہ بھائی نے فرمایا
26:00کہ ہمارے امام صاحب نے
26:02شاید اثر کے نماز پڑھا رہے تھے
26:04تو رکو میں جاتے ہوئے تکبیر نہیں کہی
26:07چلے گئے
26:07اور جب کھڑے ہوئے ہیں
26:09تو سمیع اللہ لمن حمیدہ
26:11بھی اتنا آئیستہ کہا
26:12کہ لوگوں کو سنا نہیں
26:13نتیجہ نکلا کہ کچھ لوگ
26:15جب آپ نے سجدے کی تکبیر کہی
26:17تو پیچھے والے کوئی رکو میں چلے گئے
26:19اور جو جانتے تھے وہ
26:20سجدے میں چلے گئے
26:21اور نماز میں
26:22دسیبنس پیدا ہو گئی
26:23کیا حکم شرح ہوگا
26:25دیکھیں پہلی بات تو یہ
26:27کہ تکبیر اگر رکو کی نہیں کہی تھی
26:29یہ سنت تھی
26:30ایسے ہی
26:30سمیع اللہ لمن حمیدہ ربنا
26:32ولکہ الحمد سنت ہے
26:34سجدے کی تکبیر سنت ہے
26:35ان کے ترق پر کوئی سجدہ صاحب تو نہیں ہے
26:38پہلی بات یہ ہے
26:38دوسری بات یہ ہے
26:40کہ ہو سکتا ہے
26:41اور ایسے ہی ہوا ہوگا
26:42کہ امام صاحب کسی سوچ میں ہوں گے
26:43فکر میں ہوں گے
26:44انتقال ذہن کہیں اور ہوگا
26:47التفات ذہن کہیں اور ہوگا
26:49اور وہ بلند آواز سے نہ کہہ سکے
26:51ہونا نہیں چاہیے تھا ایسا
26:52کیونکہ اس کا نتیجہ نکلا
26:54کہ تمام مقتدی
26:55یہ بہت سے مقتدی
26:56ڈسٹرپ ہو گئے
26:57لیکن اگر یہ کبھی کبار ہوا ہے
26:59تو یہ ایک تقاضائے بشری کے تحت ہی ہوا ہے
27:03ایسا ہوتا ہے
27:04ہم بھی بعض اوقات
27:05آپ بھی
27:06کبھی کسی معاملے کے اندر
27:07کوئی غلط لفظ
27:08ہوسا چانک نکل جاتا ہے
27:09سوچ کچھ رہے ہوتے ہیں
27:10کبھی ہم چیز کو بھول جاتے ہیں
27:12تو اس طرح اگر کبھی کبار ہوا ہے
27:14تو امام صاحب کی
27:16ذہنی پریشانی پر ہو سکتا ہے
27:18وہ ڈپریسڈ ہوں
27:18کسی چیز مسئلے میں بھی شکار ہوں
27:21مسائل کا شکار ہوں
27:22کسی پریشانی میں ہوں
27:23ایسا ہو جاتا ہے
27:24تو یہ نہیں ہے
27:24کہ امام صاحب کے ساتھ
27:26بتمیزی کی جائے
27:27اور دیگر معاملات کیے جائیں
27:29جن لوگوں کو
27:30ڈیشابینس ہوئی
27:31مثلا اگر وہ سجدے میں گئے
27:32اور لوگ اب رکو کے اندر گئے ہیں
27:34تو اس کا طریقہ
27:35چونکہ سیکھتے تو ہی نہیں
27:36ہم لوگ
27:37اگر آپ دیر سے بھی گئے
27:38آپ رکو کرتے وہ آدمی
27:39سمی اللہ علیہ و حمیدہ کہتے
27:41امام صاحب چاہے
27:42اگلے سجدے میں ہوتے
27:43آپ پیچھا کرتے کرتے
27:44حتیٰ کہ
27:44اگلے رکو کے اندر شامل ہو جاتے
27:47اور چونکہ اس تاخیر کے کرنے کے اندر
27:49مقتدیوں کا قصور نہیں ہے
27:51امام صاحب کا قصور ہے
27:52تو گناہگار بھی نہیں ہوتے
27:53ورنہ دیر کرنا منع ہوتا ہے
27:55امام کے ساتھ ساتھ انتقالات کرنے ہوتے ہیں
27:57تو ایک بات تو یہ
27:58دوسری بات یہ ہے
27:59کہ آپ نے یہ پوچھا ہے
28:00اور یقنن آپ امام صاحب کو بھی سنوائیں گے
28:02اور مقتدیوں کو سنوائیں گے
28:04تو میری گزارش یہ ہے
28:05کہ اس میں دیکھا جاتا ہے
28:06کہ کیا یہ اغلاط بار بار ہوتی ہیں
28:08کہ اب بہت زیادہ ہو رہی ہے
28:10ہر تیسری نماز کے اندر ایسا ہو رہا ہے
28:12تو پہلے امام صاحب کو پیار محبت سے
28:14ان کے عدب و احترام کو ملحوظ رکھ کر
28:17تنبیہات کی جائیں
28:18اور اگر اس سلسلہ نہ رکھے
28:19تو یہ ایک امام کو
28:21معذول کرنے کے لئے شرع عذر ہے
28:24معذول کر سکتے ہیں
28:25ان کو ہٹا سکتے ہیں امام صاحب سے
28:26اگر لگتار ہوتا چلا جا رہا ہے تو
28:28لیکن میرے غالب گمان ہے
28:30کہ ایسا لگتار نہیں ہوتا
28:31چنانچہ کبھی کبار ہو
28:32تو یہ بھی ایک غلط طریقہ ہوتا ہے
28:34کہ مقتدی حضرات
28:35امام صاحب کی پیچھے
28:36عرصہ دراز سے نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں
28:38اور بعض قطعہ وہ عالم بھی ہوتے ہیں
28:40مفتی بھی ہوتے ہیں
28:41اور اتنی بدتمیزی کے ساتھ
28:43گفتگو کرتے ہیں کوئی انتہا نہیں
28:44ایسے تمام بھائیوں سے میری گزارش ہے
28:46ایک لمحے کے لئے سوچئے گا
28:48امام کی جگہ آپ کے والد صاحب
28:50نماز پڑھا رہے ہوں
28:51اور وہ بیچارے کسی تفکر کی وجہ سے
28:53یہی معاملہ کر دیں
28:54اور لوگ ان کے اوپر چڑ جائیں
28:57انہیں برا بھلا کہیں
28:58کوئی گالی دینے لگے
28:59آپ کی فیلنگ کیا ہوگی
29:00اور اس وقت کیا
29:01آپ اپنے والد صاحب کو
29:03ڈیفینڈ کریں گے
29:03یا آپ بھی ان کے ساتھ شامل ہو کر
29:05ایک اٹیک کر دیں گے
29:06لفظی اعتبار سے اپنے والد پر
29:08اس وقت ہی خیلنہ آپ
29:10ڈیفینڈ کریں گے ان کو
29:11اور کہیں گے کہ
29:12یا ٹھیک ہے ہو گیا
29:14تفکر میں ہوں گے
29:15کوئی بات نہیں
29:15لگتار تو نہیں ہوتا ہے
29:17یہ طریقہ کار ہوتا ہے
29:18عدب ملحوظ رکھیں
29:19اور جو آپ کو تفصیل بتائی
29:20اس کے مطابق عمل کیا جائے
29:23ایک معنی نے کہا تھا
29:24کہ اگر کسی آدمی کو
29:26یا کسی ادارے کو
29:28ہم زکاة دینا چاہیں
29:29اور اس میں
29:30گولڈ کی شکل میں
29:31زکاة دینا چاہیں
29:32زیور کی شکل میں
29:33تو کیا ڈائریکٹ یہ زکاة
29:35اس طرح دے سکتے ہیں
29:36کہ نہیں
29:36اور پھر اس کی
29:37کونسی قیمت کا
29:39اعتبار ہوگا
29:40جی بالکل
29:41زکاة کی ادائیگی کے لیے
29:43صرف کیش کا ہونا
29:44روپے کا ہونا
29:44ضروری نہیں ہے
29:45آپ گولڈ کی شکل میں
29:46دے سکتے ہیں
29:47آپ دواؤں کی شکل میں
29:49دے سکتے ہیں
29:49آپ فریج کی شکل میں
29:51دے سکتے ہیں
29:52جیسے کسی بچی کی شادی
29:53ہو رہی ہے
29:53تو زکاة کے پیسے سے
29:54آپ نے
29:55ایک فریج خرید کر
29:56زکاة کی ادائیگی کے نیت سے
29:57اس کی ملکیت کر دیا
29:58یہ صحیح ہے
29:59آپ کر سکتے ہیں
30:00لیکن یہ جو سامان
30:02آپ دیتے ہیں
30:02اس میں
30:03اس وقت کی قیمت کا
30:04اعتبار ہوتا ہے
30:06جو
30:06دیتے وقت ہے
30:08دیکھیں آپ
30:09ایک چیز
30:09ایک فریج خریدتے ہیں
30:10مثلا
30:11پچاس ہزار کا
30:12لیکن اگر آپ
30:12سیل کرنے جائیں
30:13تو بعض وقت
30:14پینتالیس ہزار کا
30:14سیل ہو رہا ہے
30:15تو اس وقت
30:16پینتالیس ہزار
30:17آپ کی زکاة
30:18ادا ہوگی
30:19یہ ذہن میں رکھیں
30:20سونے کے اندر
30:21مسئلہ یہ ہوتا ہے
30:22کہ جس وقت
30:22آپ سونا دے رہے ہیں
30:23اس وقت
30:24آپ اس سونے کی
30:25جو بھی
30:26اس کا کیرٹ ہے
30:28ٹوئنٹی ہے
30:28ٹوئنٹی ٹو ہے
30:29ٹوئنٹی فور کیرٹ کا ہے
30:30آپ سونار سے معلوم کریں
30:31ڈلی کی شکل میں ہے
30:33زیور کی شکل میں
30:34بعد خود
30:34اس سے بھی قیمت میں
30:35فرق آتا ہے
30:35کہ اتنا سونا ہے
30:37میں یہ
30:37بیشنا چاہوں
30:38تو کتنے کا پڑھے گا
30:39تو وہ جب بتائے گا
30:40کہ اتنے کا ہوگا
30:41بس آپ زیور دیں گے
30:42تو اتنی قیمت
30:43اپنے لکھ لیں
30:44کہ اتنی میں نے
30:45زکاة ادا کی ہے
30:47ایک بھائی نے فرمایا
30:48کہ ہاتھ میں
30:48کنولا لگا ہو
30:49تو کیا وضو ہو جاتا ہے
30:52دیکھیں اگر تو
30:53ڈاکٹر نے یہ کہا ہے
30:54کہ اس کو لگا کر رکھیں
30:55کہ مزید ڈریپ چڑھے گی
30:56اگر آپ اس کو ہٹا دیں گے
30:58پھر وہ بار بار لگانا پڑتا
30:59اور بہت
30:59بعضوں بڑے نازوک ہوتے ہیں
31:01بچارے عزیت تکلیف
31:02بہت زیادہ
31:03محسوس کرتے ہیں
31:03اور بعضوں کے تو
31:04رگی نہیں ملتی ہے
31:05بعض اوقات
31:06ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک جاتا ہے
31:07وہ لگانے والا بھی
31:08اور بڑی تکلیف ہوتی ہے
31:10ایسی صورت میں
31:11اگر واقع ہے
31:12پھر لگا رہنے دیں
31:13اسی کے اوپر پانی بہا لیں
31:14آپ کا وضوح ہو جائے گا
31:15چاہے اس کی ٹیپ کے نیچے
31:16پانی پہنچے
31:17یا نہ پہنچے
31:18لیکن اگر
31:19دوبارہ ضرورت نہیں ہے
31:20یا دو تین دن بعد ضرورت ہے
31:22اور آپ کے لگانے بھی
31:23کوئی پرابلم نہیں ہے
31:24ہٹانے بھی
31:25آپ اتنا کوئی فیل نہیں کرتے
31:26تو پھر اس کو بلکل ہٹانا ہوگا
31:27کیونکہ اب آپ کے ساتھ
31:28شرع عوضر نہیں ہے
31:30اب اگر یہ لگا رہے گا
31:31اس کے نیچے پانی نہیں پہنچے گا
31:32تو وضوح نہیں ہوگا
31:34تو اس طریقے سے
31:35مجبوری کے صورت میں
31:36رخصت ملے گی
31:37اور اگر مجبوری نہیں ہے
31:38تو پھر آپ کے لئے
31:39رعایت نہیں ہوگی
31:40یہ کہتے ہیں
31:41کہ یہ پڑوسی ملک سے
31:42کوئیسن تھا
31:43کہ ہمارے یہاں
31:43کچھ یوٹیوبرز ایسے ہیں
31:45کہ جب اپنی ویڈیو
31:46سٹارٹ کرتے ہیں
31:47تو وہ
31:48سلام بھی کرتے ہیں
31:50لیکن چونکہ
31:51سب کو دکھانا مقصود ہوتا ہے
31:52زیادہ زیادہ
31:52لوگ دیکھیں گے
31:53تو پھر
31:54ارننگ بھی بڑھ جاتی ہے
31:56تو وہ
31:56بعض اوقات
31:56غیر مسلموں والا
31:58سلام بھی کرتے ہیں
31:59کرسچنز کے لئے
32:00لیدہ
32:01ہندو حضرات کے لئے
32:02لیدہ
32:02سکھوں کے لئے لیدہ
32:04یہ
32:04تو اس طریقے سے
32:05سلام کرنا
32:06کیسا ہے
32:08دیکھیں
32:08ایک مسلمان کے لئے
32:10حتی الامکان
32:11شدید ضرورت کے بغیر
32:13کوئی بھی
32:15غیر مسلمین کی
32:16علامت اختیار کرنا
32:17بالکل منع ہوتا ہے
32:19رحمت کونین
32:20صلی اللہ علیہ وسلم
32:20نے واضح طور پر فرمایا
32:22کہ من تشبہ بقوم
32:24فہوا من
32:24جو جس کسی قوم سے
32:26مشابہت اختیار کرے
32:27وہ انہی میں سے ہے
32:29اور اس کا مطلب یہ ہے
32:30کہ اگر کوئی مذہبی شعار ہے
32:31آپ اس کو اختیار نہیں کر سکتے
32:33یہ تو بعض اوقات
32:34دار اسلام سے باہر نکال دیتا ہے
32:35اگر کسی قوم کا
32:37قومی شعار
32:38قومی علامت ہے ایسی
32:39کہ اگر آپ کریں
32:40اور آپ کی کوئی
32:41ظاہری مذہبی علامت نہیں ہے
32:43تو دیکھنے والا یہی کہے
32:44کہ آپ فلان قوم کے ہیں
32:45ایسی کوئی خاص علامت
32:47قومی علامت
32:48یہ بھی بڑی منع ہوتی ہے
32:49اس میں کافر تو نہیں ہوتا آدمی
32:51لیکن گناہگار ہوتا ہے
32:52اور اسی طریقے سے
32:53کسی کی مذہبی علامت کو
32:55سوری
32:55کسی کی قومی علامت کو
32:57محبت کی وجہ سے
32:58اختیار کیا جائے
32:59اس قوم سے محبت کے لئے سے
33:00تب بھی قابلِ گریفت
33:01ہو سکتے ہیں
33:02اسی طرح قصدِ مشابہت ہو
33:04چاہتے ہیں
33:05کہ مجھے دیکھ کے
33:06ایسا ہی کہیں
33:07کہ میں وہ فلان ہوں
33:09قصدِ مشابہت
33:10تب بھی آدمی
33:10اسی حدیث کے تحت آئے گا
33:11اور قابلِ گریفت ہوگا
33:13اس لئے ہمارا مشورہ یہ ہے
33:14کہ ایسا نہ کریں
33:15اگرچہ آپ محبت کیلئے کرتے ہوں گے
33:17تاکہ زیادہ لوگ آپ کو دیکھیں
33:19لیکن بعض وقت ایسا بھی ہوگا
33:20کہ جو آپ کو نہیں جانتے
33:22اور آپ کی کوئی ظاہری شناخت نہیں ہے
33:24وہ ہو سکتا
33:24یہ فیصلہ نہ کر سکے
33:26کہ آپ مسلمان غیر مسلم
33:27اور ایک مسلمان کو
33:29اپنے آپ کو
33:30اس طرح پیش کرنا
33:31کہ کوئی دوسرا مسلمان
33:33اس کو دیکھ کر
33:34یا اس کو سن کر
33:35یا اس کا حلیہ وغیرہ دیکھ کر
33:37اس کے بارے میں
33:38کافر ہونے کا گمان کرے
33:39اس کو شریعت نے
33:40سختی سے منع کیا ہے
33:42امید ہے کہ آپ
33:43تھوڑی بہت بات
33:44سمجھ گئے ہوں گے
33:45ایک بھائی نے
33:46کوئیسن کیا تھا
33:48بلکہ ایک خاتون نے کیا تھا
33:49یہ یکیس سے تھا
33:50کہ ہمارے یہاں کچھ عورتوں نے
33:52صلاة و تذبیع کی
33:53جماعت کا احتمام
33:54کرنے کا آغاز کیا ہے
33:56اب انہوں نے
33:57لکھا تو انہوں نے
33:58ایسا یہ میں
33:58بہنی بیان کر کے
33:59دو صورتیں بناتا ہوں
34:00انہوں نے کہا
34:01کہ عورت امامت کی
34:02احل نہیں ہوتی
34:03یہ جانتی ہیں یہ
34:04تو ایک عورت
34:05بلند آواز سے
34:06تذبیحات پڑتی ہے
34:07تاکہ کسی کو
34:08بھول نہ جائے
34:09اسی نماز کے دوران
34:11اگر کوئی اور عورت
34:11شامل ہو
34:12تو اسے پوری نماز کا
34:14ثواب ملے گا
34:15یا نہیں ملے گا
34:16دیکھیں اب
34:17سمجھ لیجئے ایک بات کو
34:18کہ فقہ حنفی کے روشنی میں
34:20صرف عورتیں
34:21اپنی جماعت قائم کریں
34:22یہ منع ہوتا ہے
34:23بلکہ اس کو
34:24مقروع تحریمی لکھا ہے
34:25حرام کے نزدیک نزدیک
34:27اس لئے
34:28از خود یہ بہنیں
34:28اگر صلاة و تذبیع کی
34:29جماعت قائم کر رہی ہیں
34:30اور واقعی
34:31اس قائم کرنے کے اندر
34:33کسی عالم مفتی سے
34:34پرمیشن نہ لی ہو
34:35کیونکہ بعض صورتیں
34:36ایسی ہوتی ہیں
34:36کہ جس میں اجازت
34:37مل بھی سکتی ہے
34:38اگر اجازت نہیں لی
34:40تو یاد رکھیں
34:40ساری عورتیں گناہگار ہوں گے
34:42پہلی بات تو یہ
34:43دوسری بات یہ
34:44انہوں نے کہا
34:44کہ جماعت تو کر رہی ہیں
34:46لیکن کوئی عورت
34:46امامت کی احل نہیں ہے
34:47اس کا مطلب کیا ہے
34:48کہ اگر وہ
34:49الگ الگ پڑھتی ہیں
34:50ایک جگہ جمع ہو جاتی ہیں
34:51الیدہ الیدہ پڑھتی ہیں
34:52تب تو ٹھیک ہے
34:53جماعت نہیں ہو رہی
34:53ٹھیک ہے نا
34:55کیونکہ انہوں نے کہا
34:56اور اگر ایک عورت
34:57امامت بن کر کرتی
34:58یہ ایک الگ صورت ہوتی
34:59امامت میں تو
35:00آپ کو بتایا
35:00کہ مقروع تحریمی ہیں
35:01بغیر امامت
35:02اگر کوئی عورت
35:03امامت نہیں کر رہی
35:04الگ الگ پڑھ رہی ہیں
35:05لیکن ایک جگہ جمع ہو کر
35:06چلیں اس کی کنجائش نکلے گی
35:08اب اگر عورت
35:09امامت کر رہی ہے
35:10فرض کر لیں
35:10اور امام جو ہے
35:11وہ بلند آواز سے
35:12تذبیحات پڑھتی ہے
35:13تاکہ عورتیں بھول نہ جائیں
35:15تو پھر یاد رکھیں
35:16کہ یہ مقروع صورت ہے
35:18خلاف سنت صورت ہے
35:20سب کو تذبیحات آہستہ پڑھنی ہیں
35:21اگر اتنا ہی بھولنے کا مسئلہ ہے
35:22تو پھر نہ پڑھیں
35:23اپنے گھر میں پڑھیں پھر
35:24اور یہ چھوڑ دیں
35:25آپ ضروری کوئی
35:26کہ صلاح تو تذبیح پڑھیں
35:27لیکن یہ طریقہ
35:28بلکل خلاف سنت ہے
35:29لیکن چونکہ امام کر رہی ہے
35:31اس میں نماز فاسد بغیرہ
35:32نہیں ہوگی
35:33گنجائش نکلے گی
35:34لیکن اگر یہ صورت ہے
35:35کہ الگ الگ پڑھ رہی ہیں
35:36اور ایک عورت بلہ نواز سے پڑھتی ہے
35:38تاکہ مجھے سن کر
35:39ساری اس کو یاد کر لیں
35:40یہ بلکل خلاف سنت بھی طریقہ ہے
35:43اور اگر کسی عورت کو بھول رہی ہے
35:45اس کا لقمہ لے لیا
35:46تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی
35:48اس لیے طریقے جو
35:49اپنے خود ساختہ
35:50آپ طریقے نکال لیتے ہیں
35:51کہ شریعت سیکھی نہیں
35:53کوئی فرض علم کورس نہیں کیا
35:55کسی عالم سے باقاعدہ
35:57تعلیم حاصل نہیں کی
35:58اور اپنے ذہن سے
35:59آپ لوگ جزیات نکال نکال
36:01کہ یہ کر لیتے ہیں
36:02یہ بھی ٹھیک ہوگا
36:02یہ کر لیتے ہیں
36:03یہ بھی ٹھیک ہوگا
36:03بھائی یہ دین ہے
36:04کوئی سبزی کی ہنڈیا نہیں ہے
36:07کہ چلو تھوڑا نمک تیز کر کے
36:08دیکھتی ہوں کیسا لگے گا
36:10الائشی ڈال کے دیکھتی ہوں
36:11کیسا ذائقہ بدل جائے گا
36:13تھوڑا سا اس کے اندر
36:14وینگر ڈال دیتے ہیں
36:15تو ذائقہ شاید بدل جائے
36:17اس کی تو آپ کو پرمیشن ہے
36:18دین کے اندر ایسی پرمیشن نہیں ہے
36:20کہ اپنے ذہن سے کچھ بھی کر لیں
36:22چاہے آپ کتنی اچھی نیت کے ساتھ کریں
36:24اگر آپ نے غلط کام کیا
36:26اللہ کی ذات بے نیاز ہے
36:27آپ شریعت کو بدلنے والے کہلائیں گے
36:29ایک نئی شریعت بنانے والے کہلائیں گے
36:32اور آپ کا انجام آخرت میں دردناک ہوگا
36:34لہذا ہمارا مشورہ ہے
36:35کہ اس قسم کی جو تذبیحات کی جماعت قائم
36:38یعنی صلات و تذبیح کی جماعتیں قائم ہو رہی ہیں
36:41یا لہذا بھی پڑھ رہے ہیں
36:42لیکن اس مکروح طریقے سے اس کو بلکل ختم کیا جائے
36:45ایک بھائی کہتے ہیں
36:46کسی نے یوں کہا
36:47کہ تین جمعے لگتار نہیں چھوڑ سکتے
36:50ایک یا دو میں گنجائش ہے
36:53کیا حکم شرع ہوگا
36:55دیکھیں یہاں پر بھی وہی بات ہے
36:57جو میں بار بار اتنے عرصے سے عرص کر رہا ہوں
37:00کہ شریعت کو جب آپ خود سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
37:03اور اس کا ایک نتیجہ اپنے ذہن سے خود مرتب کر کے
37:06لوگوں کے سامنے بیان کرتے ہیں
37:07تو اکثر انسان ٹھوکر کھاتا ہے
37:09کیونکہ اس کی لیمٹیشنز، قیدات، لاؤز، قوانین
37:13یہ بڑے مطلب بہت ہی نپے طلع ہوتے ہیں
37:16اس میں ہماری ذاتی رائے کی گنجائش نہیں ہوتی ہے
37:19اب اسی کو دیکھ لیں
37:20رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
37:22جس نے تین جمعے لگتار چھوڑ دیے
37:25اس نے کفر کیا
37:26یہ ہے حدیث
37:27تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ سرکار تو یہ فرما رہے ہیں
37:30تین جمعے لگتار چھوڑ دیے کفر کیا
37:32یہ تو نہیں کہہ رہے ہیں کہ ایک دو چھوڑ دو تو کوئی بات نہیں
37:35ایک بھی چھوڑنا گناہ کبیر اور حرام ہے
37:37لہٰذا اس بھائی نے جو قابل غلط کہا
37:39ان کو تجدید ایمان
37:41تجدید نکاح کرنا لازم ہے
37:42کل کے پرگرام میں انشاءاللہ
37:44میں اس سوال کو دوبارہ لے کر
37:45تھوڑی سی اس کے اور تفصیل رس کروں گا
37:47اس وقت تک لئے اجازت مرحمت فرمائے
37:49کل انشاءاللہ آٹھ بجے ملاقات ہوتی ہے
37:51خود بھی پرگرام دیکھیں
37:52اور میری گزارش ہے کہ دوسروں کو دیکھنے کی ترغیب دیں
37:55سواب جاریہ ہوگا
37:56اللہ تعالیٰ ملک کی توفیق عطا فرمائے
37:58آمین وآخر دعوانا
37:59ان الحمدللہ رب العالمين