- 15 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28ڈیب ہے
00:30ایک تو یہ کہ آگے پیچھے کھڑے ہیں لیکن اپنے اپنی نماز پڑھ رہے ہیں
00:33مرد اپنی نماز عورت اپنی نماز
00:35اسی طرح جیسے شوہر ہے اور بیوی ساتھ میں کھڑی ہوئی ہے
00:38شوہر اپنی نماز پڑھ رہا ہے بیوی اپنی نماز پڑھ رہی ہے
00:41تو یہ بالکل پڑھ سکتے ہیں اور اس میں نماز کے فساد کا کوئی تعلق نہیں
00:47لیکن اگر فرض کر لیں کہ شوہر امام بن جائے
00:50اور عورت جیسے ایک مقتدی ہوتا ہے تو وہ ساتھ کھڑا ہوتا ہے
00:53بیوی ساتھ کھڑی ہو گئی
00:54تو شوہر کی نماز فاسد ہو جائے گی
00:57ایسی اگر دونوں کسی ایک امام کی اقتداء کر رہے ہوں
01:01تو اگر عورت آگے ہے مرد پیچھے
01:04یا عورت کھڑی ہے اس کے دائیں بائیں مرد کھڑے ہوئے ہیں
01:06تو جو دائیں بائیں ہیں
01:08یا عورت آگے ہے مرد پیچھے
01:10تو اس آدمی کی نماز فاسد ہو جائے گی
01:12لیکن اس میں ضرور ہے کچھ اور شرائط بھی ہے
01:15اس میں کہ درمیان میں کچھ چیز حائل نہ ہو
01:17حائل ہو تو پھر نماز ہو جائے گی
01:19جیسے ایک دیوار ہے
01:20یہاں مرد کھڑا ہوا ہے
01:21اور یہاں سات عورت بیچ میں دیوار ہے
01:23پھر ہو جائے گی نماز
01:25اور اسی طرح اگر مرد پہلے نماز پڑھ رہا تھا
01:27عورت آگے آکے کھڑی ہو گئی
01:29تو اب مرد کی فاسد نہیں ہوگی
01:30کیونکہ اب یہ عورت غلط ہے
01:32کہ عباد میں آکے کھڑی ہوئی ہے
01:33تو اس کی الگ شرائط ہیں
01:35لیکن بہرحال گھر کے اندر
01:36اگر نماز پڑھنا چاہیں
01:37اور الگ الگ پڑھ رہے ہیں
01:39تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
01:41اور اگر جماعت سے پڑھیں
01:42تو سات نہ کھڑے ہو
01:43مرد آگے
01:44اور عورت پشلی صفح میں کھڑی ہو
01:46پھر ٹھیک ہوگا
01:47کسی نے پوچھا ہے
01:48کہ کیا اہلِ بیعت میں
01:50تمام ساداتِ کرام شامل ہیں
01:53اور جو فضائل اہلِ بیعت کے
01:55قرآنِ پاک
01:56یا حدیث میں بیان کیے گئے
01:57تمام سادات کو حاصل ہوں گے
02:00دیکھیں اہلِ بیعت
02:02تو انہیں کہتے ہیں
02:02جو گھر والے ہوتے ہیں
02:04ٹھیک ہے
02:04اور اس کا اطلاق
02:05قرآن کی روشنی میں
02:07ازواجِ رسول پر ہوتا ہے
02:09تمام سرکار کے جو
02:11زوجائیں تھیں
02:12جو ہماری مائیں ہیں
02:13وہ ہیں
02:14یہ قرآن کی روشنی میں ہے
02:15اور صحیح حدیث سے
02:17حضرتِ علی
02:18بی بی فاطمہ
02:19اور حسنینِ کریمین
02:20امام حسن
02:21اور امام حسین
02:22رضی اللہ عنہما
02:24رضی اللہ عنہم
02:25ان سب کا
02:26اہلِ بیعت ہونا
02:27ثابت ہے
02:28تو ان کو
02:29اہلِ بیعت کہیں گے
02:30باقی ساداتِ کرام
02:31کہلائیں گے
02:31سید حضرات
02:32کہلائیں گے
02:33لیکن اہلِ بیعت
02:33کا اطلاق
02:34ان پر ہوتا ہے
02:35لیکن انہیں پوچھا
02:36کہ کیا
02:37صحابی کے
02:37قول و فعل
02:38کو بھی
02:39حدیث کہا جاتا ہے
02:40جی کہہ سکتے ہیں
02:42صحابی کے
02:43قول کو بھی کہتے ہیں
02:44قول اور فعل
02:45دونوں کو
02:45لیکن اکثر
02:47اس میں فرق کیا جاتا ہے
02:48کہ نبی کریم
02:49صلی اللہ علیہ وسلم
02:49کے قول مبارک
02:50یا آپ کا
02:51کوئی عمل مبارک ہے
02:52یا کسی
02:53قول یا عمل
02:54کو آپ نے
02:55سنا یا دیکھا
02:56جیسے کوئی
02:57صحابی کہہ رہے ہیں
02:57کوئی بات سنی
02:58سرکار نے
02:59کوئی عمل دیکھا
03:00اور آپ خاموش رہے
03:01اس کو کہتے ہیں
03:03تقریر
03:04تقریر کا
03:04مطلب ہوتا ہے
03:05سرکار
03:06خاموش رہ کر
03:07کسی کی بات
03:09یا کسی کے
03:09عمل
03:10کے جائز ہونے
03:11کو پختہ کر دیتے ہیں
03:12تقریر کا
03:13معنی ہوتا ہے
03:14پختہ کرنا
03:15کیونکہ اگر وہ
03:16ناجائز بات ہوتی
03:16سرکار ضرور
03:17فوراً منع کرتے ہیں
03:18ناجائز عمل ہوتا
03:19سرکار ضرور روکتے
03:20تو سرکار کے
03:22قول
03:22عمل
03:22اور خاموشی
03:23پر حدیث
03:24کا اطلاق ہوتا ہے
03:24اور صحابہ کے
03:25قول
03:25عمل وغیرہ
03:26کو اثر
03:27کہتے ہیں
03:27الف
03:28حمزہ
03:29سا اور را
03:37علم العقائد میں
03:38عالم
03:39اللہ کی
03:40ذات و صفات
03:41کے علاوہ
03:42کو کہتے ہیں
03:43دیکھیں علم العقائد
03:44میں بھی
03:45اور اس کے علاوہ
03:45ہٹ کر بھی
03:46اللہ کے
03:46ماں سوا
03:47کو عالم
03:48کہا جاتا ہے
03:49یوں سمجھ لیں
03:50جو مخلوق ہے
03:50وہ عالم ہے
03:52کیونکہ
03:52اللہ تعالیٰ کی
03:53ذات مخلوق ہے
03:54مخلوق
03:55اسے کہتے ہیں
03:55جو پہلے نہ ہو
03:56بعد میں تخلیق کیا گیا ہو
03:58اور اللہ کی
03:58شان یہ نہیں ہے
04:00تو اس لئے
04:00اور اسی طرح
04:01اللہ کی صفات
04:02یہ ان کو ہٹا کر
04:03ذات اور صفات
04:04کو ہٹا کر
04:05باقی تمام چیزیں
04:06اللہ نے پیدا فرمائی ہیں
04:07وہ مخلوق بھی
04:08کہلاتی ہیں
04:08اور عالم بھی
04:10کہلاتا ہے
04:11پھر یہ
04:12اس میں جو
04:12مختلف
04:14جنسیں ہیں
04:15اس اعتبار سے
04:16اس عالم کو بھی
04:18یعنی عالمین
04:19جو کہا جاتا ہے
04:20اس سے بھی
04:20تقسیم کیا گیا
04:21جیسے جنات کا
04:22ایک عالم ہے
04:22عالم ارواہ ہے
04:23عالم برزخ ہے
04:25انسانوں کا
04:26ایک عالم ہے
04:26اس طرح
04:27کہتے ہیں
04:28کہ اٹھارہ ہزار
04:29عالم ہیں
04:29ہزدہ ہزار عالم
04:31ایک کسی نے پوچھا تھا
04:32کہ کیا حضور اکرم
04:33صلی اللہ علیہ وسلم
04:35کو خاتمیت
04:36مرتبی
04:37اور زمانی
04:38دونوں حاصل ہیں
04:39کیا ان کا
04:41انکار
04:42کفر و ارتداد ہے
04:44دیکھیں
04:45اس کو سمجھ لیں پہلے
04:46پھر میں اس کا جواب دیتا ہوں
04:47کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:48کو خاتم النبیین
04:50کہا جاتا ہے
04:50قرآن سے بھی ثابت ہے
04:52اور سرکار نے خود فرمایا
04:56میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا
04:58میں نبیوں کا خاتم ہوں
05:01خاتم کا مطلب ہوتا ہے
05:02کہ مہر لگا دیں
05:04مہر کو کیسے خاتم کہتے ہیں
05:06کہ ایسا جو مہر سب سے آخر میں لگتی ہے
05:08آپ نے دیکھا خط کو بند کر کے مہر لگاتے ہیں
05:10تو سرکار کی حیثیت
05:12سلسلہ نبوت پر ایک مہر کسی ہے
05:13کہ اس کے بعد کوئی نہیں آسکتا
05:16پھر سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
05:17کو دو طرح کی خاتمیت حاصل ہیں
05:19ایک تو یہ کہ خاتمیت زمانی
05:22یعنی اب نبیوں کا زمانہ ختم ہو گیا
05:24اب کبھی ایسا نہیں ہو سکتا
05:25کہ کسی اور نبی کا زمانہ آئے گا
05:27اسی طریقے سے خاتمیت مرتبی بھی آپ کو حاصل ہے
05:31کہ آپ کا جو مقام و مرتبہ ہے
05:33اب کسی کو حاصل نہیں ہو سکتا
05:36اور ان دونوں کا ماننا یہ لازم ہے
05:38لہٰذا اگر کوئی یہ کہے
05:40کہ ماذا اللہ سبح ماذا اللہ
05:41کسی اور نبی کا زمانہ آ سکتا ہے
05:44یہ بھی کافر و مرتد ہو جائے گا
05:46اور اگر کوئی کہے کہ
05:47کوئی نبی آ تو سکتا ہے
05:48لیکن وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:50کے مقام و مرتبہ کا نہیں ہوگا
05:52آپ کو خاتمیت مرتبی حاصل ہے
05:55تو اس کا مرتبہ خاتمیت زمانی
05:56کا انکار کر رہا ہے
05:57خاتمیت مرتبی کا اقرار کر رہا ہے
06:00اور ان دونوں میں سے کسی کا بھی انکار کرنا
06:03کفر و ارتداد ہوتا ہے
06:04لہذا وہ کافر ہو جائے گا
06:06بالکل کافر ہوگا مرتد ہوگا
06:08اور ایسے کوئی تجدید ایمان
06:10اور تجدید نکاح کرنا لازم ہے
06:17پہلے کال لیتے ہیں
06:18السلام علیکم
06:22اللہ کے کرام
06:23ایک سوال ہے
06:25تین سوال ہے میرے
06:28آپ تین سے میں نے سوال سنا
06:30میں دیکھتا ہوں آپ کا پروگرام
06:32آپ سوال کریں جلدی سے سوال کیجئے
06:33عورت نراض رہے تو
06:35سوئے دوست میں سکتر ہزار پولیس
06:37تین آلیت برستی ہے
06:38مرد ایک ایک میں نے نراض رہے
06:42اگر جو جب بھی ادا نہ کریں
06:43اس کے ساتھ کیا وروجہ کا محکدن
06:46دوسرا سوال
06:48دوسرا سوال یہ ہے
06:49مسجد کے موزن صاحب
06:50اور کمیٹری کے افراد
06:51مسجد کی تصویر
06:52مسئلہ وغیرہ کوئی
06:53گر لے جائے
06:54آپ کی ضرورت کے لیے
06:55کیا جائز ہے
06:56اس لیے
06:56اور
06:58تین سوال
06:59یہ
07:00آپ کے
07:02کلنڈر جو ہوتے ہیں
07:03نماز کے کلنڈر
07:05اس کے
07:05اوقات کے جو
07:07اور مسجد کی گھڑی
07:08جو آج کے لیے جو گھڑی کر لی
07:10کنکویٹر گھڑی
07:10اس میں ایک دنے
07:12ڈیڑھ بھی لٹ کا فرض چلتا ہے
07:13تو کیا اس میں روزہ
07:15رکھا
07:15کھلا جا رکھا جا سکتا
07:17چلے میں بتاتا
07:19ٹھیک میں بتاتا
07:20ایک اور کلنڈر ہے
07:21السلام علیکم
07:24اچھے بھائی نے فرمایا
07:25کہ یہ حدیث تھی
07:26کہ انہوں نے کہا
07:28کہ کوئی عورت نراد ہو جائے
07:29تو ستر ہزار فریشتے
07:30اس پر لانت کرتے ہیں
07:31یہ حدیث تبارہ میرے ذہن میں نہیں ہے
07:33لیکن جیسے میں نے آپ کو
07:34پچھلے دنوں عرض کی تھی
07:35یہ ضرور حدیث ہے
07:36اور صحیح حدیث ہے
07:36کہ سرکار نے شاہد فرمایا
07:38کہ تین اشخاص کی نماز
07:40ان کے سر کے اوپر سے نہیں گزرنے پاتی
07:42کہ وہ رد کر دی جاتی ہے
07:44ایک تو بھاگا و غلام
07:45دوسرا
07:46وہ امام
07:48جس کی امامت سے لوگ
07:49کسی وجہ شرعی کی بنا پر ناراض ہوں
07:51اور تیسرا وہ عورت
07:53جس سے اس کا شہر
07:54کسی شرعی وجہ سے ناراض ہو
07:57شرعی وجہ حدیث کے اندر نہیں ہے
07:58لیکن میں نے اضافہ کیا
08:00تاکہ آپ کو سمجھ میں آئے
08:01تو اگر کوئی شرعی وجہ ہے
08:02واقعی
08:03اور شہر بیوی سے ناراض ہو
08:05تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی
08:06یہ حدیث ہے
08:07اب یہ پوچھ رہے ہیں
08:08کہ کیا اگر مرد ایسا کرے تو
08:10دیکھیں مرد کے بارے میں
08:12تو سرکار نے ایسی کوئی وعید بیان نہیں فرمائی
08:14جب نہیں بیان فرمائی
08:15تو یقینا ہم اپنے پاسچے
08:17تو نہیں کہہ سکتے کہ ایسا ہوگا
08:18لیکن یہ ضرور ہے
08:19کہ اگر کسی بغیر شرعی وجہ
08:22کہ شہر بیوی سے ناراض ہو
08:23اور بیوی کو اس سے ٹینشن ہے
08:25وہ ڈپریسٹ ہوتی ہے
08:26تکلیف میں ہے
08:27عذیت میں ہے
08:28کیونکہ ناراض ہوگے
08:29شہر دور بھی ہوگا
08:30اور یہ حقوق میں
08:31کوتاہی کا مرتقب ہو رہا ہے
08:32تو یقینا برود قیامت
08:34اس کی گریفت ہوگی
08:35اور اللہ تبارک و تعالی
08:37اگر یہ توبہ نہ کرے
08:38تو اللہ تعالی بیوی کو کھڑا کرے گا
08:40اور جتنی اس نے تکلیف پہنچائے تھی
08:42اس کا بدلہ
08:43اس کی نیکیوں کے ذریعے
08:44بیوی کو دلوایا جائے گا
08:46لیکن یاد رکھیں
08:47کہ جب تک کوئی سزا
08:48باقاعدہ قرآن
08:49یا حدیث کے اندر بیان نہ کی جائے
08:51ہم اپنے پاس سے بنا کر
08:52اس کو بیان نہیں کر سکتے ہیں
08:55ایک انہوں نے کہا
08:56کہ کیا کمیٹی کا
08:57کوئی فرد یا کوئی اور بھی
08:59امام وغیرہ غالبا کہا
09:01تو میرے ذہن میں نہیں آیا
09:01کہ یہ کوئی مسجد کا
09:04مسلح اپنے گھر میں
09:05ضرورت کے لئے لے جا سکتے ہیں
09:08دیکھیں مسجد کے جو بھی چیز ہوتی ہے
09:10وہ وقف شدہ ہوتی ہے
09:11ویسے تو وقف وہ چیزیں ہوتی ہیں
09:14جن کو آپ بے عینی رکھتے ہیں
09:17اور وہ منقولہ نہیں ہوتی
09:19جیسے زمین کو وقف کر دینا آپ کو
09:21قبرستان کے لئے
09:22مسجد کے لئے
09:23لیکن بعد میں فقہ نے اجازت دی
09:25کہ وہ چیزیں جو منقولہ ہوں
09:26ایک جگہ سے اٹھا کے دوسرے جگہ لے جا سکتے ہوں
09:29اگر ان کو بھی اللہ کے لئے وقف کیا جائے
09:31تو وقف صحیح ہوگا
09:32تو اسی طرح مسجد کے جتنی چیزیں ہوتی ہیں
09:34پنکے ہیں
09:35مسلح ہیں
09:35دریاں ہیں
09:36اگرچہ ضرورت سے زیادہ پڑے ہوں
09:38جیسے قرآن بعض وقت بہت زیادہ ہوتے ہیں
09:40پڑھنے والے نہیں ہوتے
09:41اس کے باوجود
09:42آپ گھر پر لے جا کر نہیں پڑھ سکتے ہیں
09:44وہیں بیٹھ کے پڑھ سکتے ہیں
09:46اور مسلح یا دری چاہے کتنی پڑی ہوں
09:48اس کو استعمال
09:49گھر کے اندر نہیں کر سکتے ہیں
09:51اگر فرض کر لیں
09:52کہ ان کے خراب یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہو
09:54تو دیکھیں
09:55جو قریب ترین مسجد ہے
09:56اس مسجد میں ان کو ڈونیٹ کر سکتے ہیں
09:59تو ان نامعلوم والکان کو انشاءاللہ ثواب ملے گا
10:02اور اگر کوئی قریب مسجد ہی نہیں ہے
10:04تو یہ کر سکتے ہیں
10:05کہ اگر بالکل یقیناً ضائع ہونے کا اندیشہ ہو
10:07تو سیل کر دیں
10:08اور وہ پیسہ محفوظ رکھیں
10:10اور مسجد کے انتظامات میں ہی بعد میں
10:12اس کو استعمال کیا جائے
10:14یہ کہتے ہیں
10:15کہ جو نمازوں کے اوقات کا کلینڈر ہوتا ہے
10:18اور ہماری مسجد میں
10:21کمپیوٹرائز جو گھڑی ہوتی ہیں
10:23اس کے اندر
10:24تھوڑا سا ایک دو منٹ کا فرق ہے
10:25تو ہم روزہ کس کو دیکھ کر رکھیں
10:29دیکھیں ہمیشہ یاد رکھئے
10:30کہ سہری جو ہے
10:31آپ اس چیز کو فالو کریں
10:33جو سب سے آخر میں ٹائم بتا رہی ہو
10:36وہ چاہے کوئی مخصوص چینل ہوتے ہیں
10:38جیسے ہمارے پاکستان میں پانچ چھے دس چینل ہیں
10:40تو جو چینل سب سے آخر میں
10:43سہری کا مادرت
10:45سب سے پہلے بتا رہا ہو
10:46اس کو فالو کریں
10:47کیونکہ اس میں احتیاط چاہیے
10:49کہ ایسا نہ ہو کہ آپ آخری والے کو فالو کریں
10:51اور فجر کا وقت ہو چکا ہو
10:52اور مغرب کے اندر اس کو فالو کریں
10:55جو سب سے آخر میں ٹائم بتا رہا ہو
10:57کیونکہ اگر آپ نے مغرب سے پہلے افطار کر لیا
10:59تو آپ کا روزہ دایا ہوگا
11:01اس لئے سب سے آخری والے کو فالو کریں
11:03اب آپ فیصلہ کر لیں
11:04کہ کلنڈر میں اگر کوئی ٹائم لکھا ہے
11:07سہری آپ کھا رہے ہیں
11:08تو کلنڈر کا ٹائم اور کمپیوٹر کا
11:10جو پہلے بند کروارا ہو
11:12اس کو فالو کریں
11:13اور افطار کے سلسلے میں جو بعد میں ٹائم بتا رہا ہو
11:16اس کو فالو کیا جائے
11:17یہی بہتر ہے
11:20ایک بھائی نے کوئیسن کیا تھا
11:21کہ کیا یہ بات صحیح ہے
11:22کہ ایک دن میں پورا قرآن زبانی سنا دینا
11:25قابل تعریف کام ہے
11:28مجھے آپ دیکھیں
11:29ایک دن میں پورا قرآن
11:31میرے خیال میں ایک ٹائم کے اندر
11:32تو کوئی پورا قرآن نہیں سنا سکتا
11:34اس میں کئی گھنٹے لگیں گے
11:36اور اکثر میں نے دیکھا ہے
11:38کہ جب اس قسم کا شوق پورا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
11:41تو اس میں قرآن کے آداب کا
11:43اور تجوید کے آداب کا لحاظ کرنا مشکل ہوتا ہے
11:47یہ تو ایک پورے قرآن کی بات آپ کر رہے ہیں
11:50بیس رکعت جب تراوی پڑی جاتی ہیں
11:53اس میں بعض
11:54ہمارے حفاظ صاحب
11:56اتنی حافظ صاحب
11:57اتنی تیزی کے ساتھ قرآن پڑھتے ہیں
11:59کہ یعلمون تعلمون کے علاوہ
12:01کچھ سمجھ میں نہیں آتا
12:02اس کو سخت مقرور لکھا ہے
12:04ایسے شخص کو امام بنانا غلط
12:06اس کی اختداء کرنا بالکل غلط
12:07مولانا عمجد علی خان صاحب
12:09جو صاحب بہار شریعت ہیں
12:12وہ خود بہار شریعت میں لکھتے ہیں
12:14کہ آج کل کے حفاظ ایسے ہیں
12:16کہ وہ اتنی تیزی سے قرآت کرتے ہیں
12:17کہ یعلمون تعلمون کے علاوہ
12:19کچھ سمجھ میں نہیں آتا
12:20انہی مسئیبتوں کی وجہ سے
12:22فقیر کو کئی سال ہو گئے
12:24مسجد میں قرآن پاک سننے کو
12:27نہ ملا
12:27یعنی غلط کوئی آدمی کو تقرور ہو گیا
12:30تو آپ الہدہ پڑھ لیا کرتے تھے
12:31کیونکہ ایسی جماعت کے اندر
12:33شرکت کرنا ٹھیک نہیں ہوتا
12:34جب بیس رکعت تراوی کے اندر
12:36ٹائم کلوز ہوتا ہے
12:38جلدل دی پڑھنا ہوتا ہے
12:39پڑھنا نہیں چاہیے
12:40صحیح پڑھنے والے ہیں
12:42لیکن میں ان کی سوچ بتا رہا ہوں
12:44کہ جلدل دی پڑھنا ہے
12:45تو وہ چبا جاتے ہیں
12:46لفظ کو
12:46تجوید کو پورا خیال نہیں کرتے
12:48تو یہ حرام فرمایا گیا
12:49اور ایسی امامت کو ناجائز
12:53ایسی اقتداء کو ناجائز کہا گیا
12:55تو پورا قرآن
12:56ایک دن کے اندر ختم کرنا
12:57سننے والا بھی بیزار ہو جائے گا
13:00پڑھنے والا بھی
13:00کوفت کا شکار ہوگا
13:01اور تیس تیس تیس تیس پڑھے گا
13:03تو یالمون تالمون
13:04کے علاوہ کچھ سمجھ میں نہیں آئے گا
13:06لفظ چبرے ہوں گے
13:07عین ورحاب سن رہا ہوگا
13:09ایسا قرآن پڑھنا
13:10بلکل قابل تعریف نہیں
13:11بلکہ قابل مضمت ہے
13:13اس لئے ایسی چیزوں کی
13:14بلکل ہم مدہ تعریف نہیں کریں گے
13:16اگرچہ کوئی برا مانے
13:17اب جیسے شبیہ نہ ہوتا ہے
13:18بعض اوقات ایک رات میں
13:20پورا قرآن ختم کرواتے ہیں
13:22بعض تو شبیہ نہ ایسے ہوتے ہیں
13:24کئی راتوں تک چلتے رہتے ہیں
13:25بعض ایک رات میں پورا قرآن
13:27اس کا حشر دیکھیں ذرا آکے
13:28حافظ صاحب ایسا پڑھ رہے ہوتے ہیں
13:30کہ جیسے
13:31بہت ہی تیز تیز
13:32میں کیا اس کی مثال دوں
13:34کہ ایف سکسٹین جیسے جا رہا ہو
13:36اور پیچھے کھڑے ہونے والے بھی
13:38بعض اوقات کوفت کا شکار ہوتے ہیں
13:39وہ ڈائریکٹ پہلے شامل نہیں ہوتے
13:41میں نے بہت سنو جوانوں کو دیکھا ہے
13:43جب امام رکو میں جاتے ہیں
13:44تو وہ سائٹ پہلے بیٹھے ہوتے ہیں
13:46جب روکو میں جاتے ہیں
13:47جلدی سے آگے تکبیر لگا کے روکو کر لیتے ہیں
13:49اس طریقے سے معاملات ہو رہے ہوتے ہیں
13:51تو یہ بھی بالکل غلط ہوگا
13:53ایک مختصر سا بریک لیں گے
13:55ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں
13:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:59پہلے کالز لیں گے
14:00السلام علیکم
14:02وآلیکم السلام
14:03میرے دو سوالے
14:06پہلا یہ کہ میری دوست
14:07ایک شادی شدہ آدمی سے شادی کرنا چاہتی ہے
14:09پر اس کی والدہ اور بھائی راضی نہیں ہے
14:12پہلی وجہ یہ ہے
14:13کہ اس کی دوسری شادی کی اجازت
14:15صرف بیوہ سے ہے
14:16اور لوگ اپنی سہولت کے لیے
14:18اسے جائز کیا ہوا ہے
14:20اور دوسرے یہ کہ
14:21ان کی بیوی کے ساتھ ظلم ہوگا
14:23پر ان کی بیوی کو
14:24اس سے کوئی اطلاف نہیں ہے
14:25ایک میٹ ایک میٹ
14:25یہ گھر والے کیا کہہ رہے ہیں
14:27لڑکی کے
14:27کہ دوسری شادی کرنا کیا ہے
14:32شادی صرف بیوہ سے جائز ہے
14:34باقی لوگوں نے
14:34اپنی سہولت کے لیے
14:35اسے جائز کیا ہوا ہے
14:37اچھا ٹھیک ہے
14:38اور دوسری بات کیا ہے
14:40کہ اس پر ظلم ہوگا
14:41دوسری پہلے بیوی پہ
14:43دی نہیں پہلے بیوی پہ ظلم ہوگا
14:45ٹھیک ہے اور
14:46پہلے بیوی کو کوئی اعتراض نہیں ہے
14:48ٹھیک ہے اور
14:52میری دوست کسی اور سے شادی نہیں کر سکتی
14:54تو کیا حکم ہے اس کا
14:55جی میں بتاتا ہوں
14:56دوسرا کوئی سن کریں
14:57دوسرا یہ ہے
14:58کہ اگر کفو میں نکاح ہو جائے
14:59لڑکی کے گھر والے راضی نہیں تھے
15:01پر لڑکے کی گھر والے راضی تھے
15:02اب لڑکی والے نکاح ختم کرنا چاہے
15:05یا رخصتی نہیں
15:05تو لڑکے
15:06یا اسے گھر والوں کی کوئی ذمہ داری بنتی ہے
15:09یا لڑکی کی ہی ذمہ داری ہے
15:11کہ وہ اپنے گھر والوں کو راضی کرے
15:13مطلب غیر کفو میں نکاح کیا تھا
15:16نہیں کفو میں نکاح کیا تھا
15:18مطلب
15:20لڑکا وغیرہ ذاتی اعتبار سے
15:22کردار وغیرہ کے اعتبار سے
15:23بلکل ٹھیک تھا
15:25نہیں بلکل ٹھیک ہے
15:27ٹھیک ہے
15:28میں ارز کرتا ہوں
15:29انشاءاللہ
15:29ایک اور کالر ہیں
15:30السلام علیکم
15:32علیکم
15:33موسیق صاحب
15:33میرا سوال یہ ہے
15:34کہ جب ہمارے ہاں لڑکے کو
15:35پہلی دس سال کے عمر میں
15:38نماز پہ کھڑا کرتے ہیں
15:40تو اسے پہلے تین دن
15:40دولت بجاتے ہیں
15:44کس عمر میں کھڑا کرتے ہیں
15:46دس سال کی عمر میں
15:48تو مابا کو سمجھائے
15:49تو کہتے ہیں
15:50کیا پتہ اس کی شادی تک
15:51ہم زندہ ہوں گے
15:51کہ نہیں
15:52تو اس کی خوشی ہم دیکھ لیں
15:53اور یہ رسم ہے
15:55تو اس کے بارے میں
15:56کیا ہوکمی شرع
15:57تو دوسرا یہ رسم ہوتی ہے
15:59کہ جب نکاح ہوتا ہے
16:00نا لڑکے لڑکی کا
16:00تو لڑکے کی طرف سے
16:02ولی ہوتا ہے
16:02مطلب کوئی اس کا بھائی ہوتا ہے
16:04یا کوئی کزن
16:05جو اس گھر میں بھیادہ آتا جاتا ہو
16:07تو اس خوف سے
16:08وہ ان کو نکاح والا بھائی
16:09بنا دیتے ہیں
16:10کہ اس لڑکے سے
16:12مطلب بھوک ہونا
16:13کوئی حف در نہیں ہوگا
16:14تو اس کو نکاح والا بھائی
16:15بنا دیتے ہیں
16:16ہر سال اس کو
16:17توفی بھی دی جاتے ہیں
16:18اور بے تقلق
16:18مطلب آنا جانا
16:20اٹھنا بیٹھنا ہوتا ہے
16:21تو اس طرح یہ
16:22نکاح والا
16:23مطلب جو ولی ہوتا ہے
16:24اس کو نکاح والا بھائی
16:25بنا سکتے ہیں
16:26کہ نہیں
16:26ٹھیک ہے
16:28میں ارز کرتا ہوں
16:31ایک یہ کوئسن لیتا ہے
16:32انہوں نے کہا
16:33کہ ایک لڑکی
16:34کسی شادی شدہ
16:36مرد سے
16:36نکاح کرنا چاہتی ہے
16:37اور اس مرد کی
16:39زوجہ کو
16:39کوئی اعتراض نہیں ہے
16:41لڑکی کے گھر والے
16:42کہتے ہیں
16:42کہ دوسری شادی
16:43صرف بیوہ سے
16:44ہو سکتی ہے
16:45باقی لوگوں نے
16:46اپنے ضرورت کے لیے
16:47اس کو جائز کر لیا ہے
16:48تو پہلی بات
16:49تو یہ ہے
16:50کہ میں بچی کو
16:51یہ مشورہ دوں گا
16:52کہ اس طرح
16:53شادی نہ کی جائے
16:54جو پہلے شخص
16:55کسی کا
16:56اگرچہ وہ لڑکی
16:57جو پہلی بیوی ہے
16:58وہ اجازت دے رہی ہے
16:59اب پتہ نہیں
17:00کس وجہ سے
17:01اجازت دے رہی ہے
17:02کیونکہ سوکن
17:02اپنے اوپر
17:03سوکن لانے کو
17:04بلکل پسند نہیں کرتی
17:05کیونکہ عورت
17:06اپنے شوہر سے
17:06بہت اٹیش ہوتی ہے
17:07اور کوئی بھی عورت
17:09ایسا نہیں چاہے گی
17:10کہ اس کا شوہر
17:10تقسیم ہو جائے
17:11اس اعتبار سے
17:12کہ اس کی محبت
17:13اس کا پیار
17:14اس کا کچھ توفہ
17:15تحائف کسی اور
17:16کو ملنا شروع ہو جائیں
17:17کوئی بہت ہی
17:18بڑے دل کی
17:18ہوتا الگ بات ہے
17:19تو یہ جو
17:20دوسری بیوی
17:21یعنی جو لڑکی
17:22کہہ رہی ہے
17:23کہ پہلی بیوی
17:23خود اجازت دے رہی ہے
17:24شوہر نے کہا ہوگا
17:25میری بیوی نے
17:26اجازت دے دی ہے
17:26کوئی بھی خوشی کے ساتھ
17:28اجازت نہیں دے سکتی ہے
17:30لہٰذا
17:31خامخہ آپ کسی کے
17:32لائف میں داخل ہوں گی
17:33اور اس شخص کی
17:35زندگی بھی
17:35ڈسٹ اپ ہوگی
17:36شروع شروع میں
17:36جب نئی چیز
17:37حاصل ہو رہی ہوتی ہے
17:38تو کل جدیدین
17:40لذیذن کے تحت
17:41کہ ہر جدید چیز
17:42لذیذ ہوتی ہے
17:43اور بہت اچھی
17:44محسوس ہوتی ہے
17:45پہلے شادی ہو جاتی ہے
17:46پھر جب خرچوں کا
17:47برڈن پڑتا ہے
17:47جب بچے پیدا ہوتے ہیں
17:49ان کی سکولنگ کے
17:50مسائل ہوتے ہیں
17:50جب وہ سر کے بال
17:51کم ہونا شروع ہوتے ہیں
17:52تو پھر چرچڑا پن
17:54لڑائی جھگڑا
17:54فتنہ فساد
17:55تانہ زنی
17:56اور پھر یہ
17:57آگے خرابیاں پیدا ہوتی ہیں
17:58ایک بات تو یہ
17:59مشفرہ ہے مارا
18:00دوسری بات یہ
18:00کہ بہرحال
18:01اب آجائے نفس مسئلہ پر
18:03کہ اگر سب راضی ہیں
18:04لڑکی بھی
18:05آقلہ بالقہ ہے
18:05شادی شدہ مرض سے
18:06نکاح کرنے میں
18:07کوئی حرج نہیں ہے
18:08اور یہ گھر والوں کا
18:10ذابطہ بنانا
18:10کہ دوسری شادی
18:12تو صرف بیوہ سے ہی ہوتی ہے
18:13یہ جائز ہے
18:14باقی لوگوں نے
18:15اپنے ضرورت کے لئے
18:15جائز بنا لیا ہے
18:16یہ شریعت پر
18:17افتراح ہے
18:18یعنی جھوڑ گھڑنا ہے
18:20یہ میں آپ کو
18:20پہلے بتا چکا ہوں
18:21کہ جب آپ یہ کہتے ہیں
18:23کہ ایسا مسئلہ ہے
18:24تو آپ چاہے
18:25زبان سے کہیں نہ کہیں
18:26آپ یہ کہہ رہے ہیں
18:27کہ اللہ اس کے رسول
18:28نے یہ فرمایا
18:30اور اللہ اس کے رسول
18:31نے تو کہیں یہ نہیں فرمایا
18:32کہ اب بیوہ کے علاوہ
18:33متعلقہ سے نکاح نہیں ہوتا
18:34طلاق یافتہ سے
18:35اور اس کے علاوہ بھی ہوتا ہے
18:37میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
18:39نے نکاح فرمایا
18:41بلکل
18:42اور سیدہ جیسے
18:43سیدہ عائشہ صدیقہ
18:44رضی اللہ تعالی عنہ ہیں
18:45آپ کماری تھی
18:46اور آپ نے بعد میں ہی شادی کی ہے
18:48پہلے بی بی خدیجت القبرہ
18:50رضی اللہ تعالی عنہ سے
18:51آپ کی شادی تھی
18:52ان کے عقد میں رہتے ہوئے
18:54شادی نہیں کیلے
18:55کہ سیدہ عائشہ سے
18:56اور پھر آگے بہت ساری خواتین سے
18:57نکاح کیا
18:58تو یہ بہرحال
18:59کوئی شریع ذابطہ قائدہ
19:00نہیں ہے
19:01گھر والے بالکل غلط کہہ رہے ہیں
19:02اور ان کو اس پر
19:04اللہ کی بارگاہ میں
19:04توبہ کرنی چاہیے
19:06اور اس کے علاوہ
19:07گھرالوں نے کہا
19:08کہ یہ دوسری عورت پر
19:09ظلم ہوتا ہے
19:10وہ میں نے پہلے کہہ دیا
19:11کہ ہاں ظلم کی صورت
19:12بن سکتی ہے
19:13کیونکہ شوہر
19:14دو بیویوں میں
19:15انصاف کر لے
19:16بہت مشکل ہے
19:17یہ لڑکی ہی
19:18اس شوہر سے جو
19:19کیونکہ انڈرسٹریٹنگ
19:20تو چل رہی ہوگی
19:21باتیں چل رہی ہوں گی
19:22کافی آگے تک
19:23پہنچ چکے ہوں گے
19:24تب ہی بس یہ
19:25شادی کی بات پہنچتی ہے
19:26اس سے پہلے پتہ نہیں
19:27کیا کچھ ہو چکا ہوتا ہے
19:28تو لڑکی اس شخص سے
19:30پوچھ لے کہ یہ بتاؤ
19:31دو بیویوں کے حقوق کیا ہے
19:32اور جو شوہر کو
19:33دو بیویوں میں
19:34عدل و انصاف کا حکم ہے
19:36تمہیں پتہ ہے
19:36کہ کیسے عدل و انصاف کرنا ہے
19:38بات عورتیں جمع کرنے
19:39کا شوق ہو گیا
19:40تاکہ نفسانی خواہش
19:41پوری کر سکیں
19:42اور یہ پتہ ہی نہیں
19:43کہ ان میں عدل و انصاف
19:44کیسے کرنا ہے
19:45میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
19:46نے اشارت فرمایا
19:47کہ جو ایک بیوی کی طرف
19:49زیادہ مائل ہو
19:49اور دوسری کو
19:51معلقہ چھوڑ دے
19:52یعنی اس کا حق بھی
19:53ادھا سے ہی طرح نہیں کرتا
19:54دیگر معاملات
19:55وہ بروضی قیامت
19:56اس طرح آئے گا
19:57کہ اس کی ایک جانب
19:58فالج زدہ ہوگی
20:00تو اس لئے
20:01دوسری شادی کے شوقین
20:02حضرات جو ہیں
20:02پہلے تمام مسائل سیکھیں
20:04اس کے بعد کو توجہ کریں
20:05بہرحال گھر والے جو ہیں
20:07ان کی ایک بار
20:07ٹھیک محسوس ہوتی ہے
20:08دوسری بات
20:09بالکل غلط ہے
20:10اب بچی کو
20:11میں مشورہ دے چکا ہوں
20:12کہ ایسا نہ کریں
20:13آپ کریں گی
20:14وہ شوہر ہو سکتا ہے
20:15کہ آپ کے جب قریب آئیں
20:17تو آپ اتنی پسند نہ آئیں
20:18اور پہلی بیوی ہی
20:19اس کو زیادہ پسند آئے
20:20اوصاف کے اعتبار سے
20:21دیگر معاملات کے اعتبار سے
20:23اور اس کے بعد
20:24اس کا رویہ آپ سے بدل جائے
20:25اس وقت آپ کو پشتاوا ہوگا
20:27اس لئے ہمارا مشورہ ہے
20:28بہرحال آپ کی مرضی
20:29ہم نے نفس مسئلہ آپ کو بتا دیا
20:31یہ کہ بچی نے پوچھا ہے
20:32کہ لڑکی نے اگر
20:33کفو میں نکاح کیا
20:35کفو کہتے ہیں
20:35ایسے شخص سے نکاح کرنا
20:37جو ان کے خاندان والوں کے
20:39ہم پلہ ہو
20:39ہم نظیر ہو
20:40کسی بھی لحاظ سے
20:42باعث شرمعار نہ ہو
20:44یعنی ایک تو ہوتا ہے
20:45جیسے غیر مسلم تھا
20:46مسلمان ہوا
20:47یہ بھی
20:48امپلہ نہیں ہوگا
20:49ایسی کوئی
20:50مطلب بہت ہی حقیر قسم کا
20:52پیشہ اختیار کی ہوئے ہیں
20:54یا
20:54کاسٹ کے اعتبار سے ہوتا ہے
20:56گندی آداد
20:57تو اعتوار
20:58اس کے ایسے ہیں
20:59کہ خاندان والے شرمعار
21:01یعنی ماباک شرمعار
21:02محسوس کریں گے
21:03اولیاء
21:03تو پھر یہ نکاح ہو گئی نہیں
21:05فقہ حنفی کے روشنی میں
21:07مفتہ بھی قول یہی ہے
21:08لیکن اگر ایک
21:09آقلہ بالقہ لڑکی
21:10دو گواہوں کی موجود کی میں
21:12کفو کے ساتھ نکاح کرتی ہے
21:13ہمپلہ کے ساتھ
21:15تو فقہ حنفی کے روشنی میں
21:16نکاح بلکل درستہ ہو جائے گا
21:18میں ترغیب نہیں دے رہا ہوں
21:19بچیوں کو میں منع کرتا ہوں
21:21آگے سر پکڑ کے رونے کی باری آتی ہے
21:23ایسے خفیہ نکاحوں کے اندر
21:25لیکن بہرحال اس نے کر لیا ہے
21:27تو یہ نکاح بلکل ویلیڈ ہے
21:28اور گھر والوں کو اس کو
21:29توڑنے کا اختیار حاصل نہیں ہے
21:31تو ایسا نہیں کر سکتے
21:34اور انہوں نے جو پوچھا
21:35کہ کیا یہ لڑکی کی ذمہ داری ہے
21:37کہ گھر والوں کو راضی کریں
21:38لڑکے کی بھی ذمہ داری ہے
21:39بلکل وہ لڑکے کو پکڑ کے
21:40گھر میں لے کر آئے
21:41کہ جب تم سے نکاح کیا
21:43تو بہادر بنو میرے گھر والوں کو
21:44راضی کر ان کو بتاؤ
21:45کہ میں کس طرح رکھوں گا
21:46کس طرح نہیں
21:47خود نکاح کر کے
21:48چھپ کے سے
21:48اپنے نفسانے خواہش پوری کر کے
21:50بھاگ گیا
21:50اور اب تم بھوگتی رہو
21:52اپنے گھر والوں کو
21:52ہو سکتا ہے
21:53یہاں ایسا نہ وہاں
21:54لیکن میں نے اکثر کیسز دیکھیں
21:55میرے پر پچاسوں کیسز آتے ہیں
21:57اسی طریقے سے
21:58پہلے لڑکیوں کو جال میں
21:59پھسا لیتے ہیں
22:00اچھا لڑکیوں
22:00ویسے بڑی ڈیڑھ ہوشیار بنتی ہیں
22:02ایسے موقعوں پر
22:03فوراں اپنے نفسانی خواہشات کے
22:05تابعی
22:05تقاضی نفسانی کے تابع ہو کر
22:07نکاح کر لیتی ہیں
22:08اور اس کے بعد
22:09لڑکے کا رویہ بدلنا شروع ہوتا ہے
22:11پھر سر پکڑ کے بیٹھتی ہیں
22:12نہ وہ ملا
22:13گھر والوں کو
22:14الگ ناراض کیا
22:15اور پوری زندگی
22:16ایک مختصر سے زندگی
22:17اللہ نے دی ہے
22:18جس کو اللہ کی اطاعت میں
22:20بسر کر کے
22:20اور جائز خواہشات کو
22:22پورا کر کے
22:23خوشگوار انداز سے
22:24گزارنا چاہیے
22:25لیکن یہ مختصر سے
22:26زندگی جہنم بنا لی جاتی ہے
22:28اور پھر یہ
22:29کبھی اس کو راضی
22:29کبھی وہ ناراض
22:30کبھی اس سے لڑنا
22:31کبھی یہ مسئلہ حل کرنا
22:33اسی کے اندر
22:33پوری جوانی نکل جاتی ہے
22:35پھر بڑے ہو جاتے ہیں
22:36دہر عمری ہو جاتی ہے
22:37اور مر گئے
22:38نہ دنیا ملی
22:39نہ آخرت حاصل ہوئی
22:40تو یہ اس طرح کی
22:41بیوقوفیاں
22:42ہمارے ہاں بہت زیادہ ہو رہی ہیں
22:43اور اس کا بڑا سبب
22:44فلمیں ہیں
22:45اور ڈرامے ہیں
22:45جن کے اندر
22:46زندگی کا مقصد یہ دکھایا جاتا ہے
22:48کہ لڑکا لڑکی کو
22:50حاصل کر لے
22:51اور لڑکی لڑکے کو
22:52حاصل کر لے
22:53دنیا بھاڑ میں جائے
22:54دنیا میں کیا کچھ ہو رہا ہے
22:56کیا اونچ نیچ ہو رہی ہے
22:57انہیں اپنے نفسانی خواہشوں میں
22:59لگے پڑھیں
22:59کہ یہ منزل حاصل ہو جائے
23:01جو گئے کہ پتہ نہیں کیا
23:02اگر یہ منزل حاصل ہو گئی
23:04تو جنت بھی مل جائے گی
23:05جہنم بھی دور ہو گیا
23:06لاکھوں کروڑ روپوں کی
23:07آمد شروع ہو جائے گی
23:09زمین سے پٹرول نکل آئے گا
23:11پتہ نہیں کیا کچھ حاصل ہوگا
23:12اس طرح کی چیزیں دکھا کر
23:13یہ بچوں کے ذہن خراب ہوتے ہیں
23:15وہ اس کے اثرات کو قبول کرتے ہیں
23:17اور یہ نتائج سامنے آرے ہوتے ہیں
23:19اور جو ڈرامے میں
23:20یا فلم کے اندر نتیجہ دکھایا ہوتا ہے
23:22وہ خود ساختہ ہوتا ہے
23:23وہ ریٹر کے ہاتھ میں ہوتا ہے
23:24وہ ڈریکٹر کے ہاتھ میں ہوتا ہے
23:27مشاورت سے
23:27اور یہ جو دنیا بھی محاملاتیں
23:30یہ کوئی کہانی نہیں ہوتی ہے
23:32یہ حقیقت ہوتی ہے
23:33اور اس حقیقت کا سامنے کرنا
23:35بہت پشکل ہوتا ہے
23:36یہ کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں
23:38کسی جگہ پر جب بچہ پہلی بار
23:40نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے
23:41اور یہ دس میں سال میں کرتے ہیں
23:42تو پہلے یا شاید بعد میں
23:44کہہ رہی ہیں تین دن تک
23:45ڈھول بجاتے ہیں
23:47اور جب کہتے ہیں
23:48کیوں تو کہتے ہیں
23:49اس لیے کہ ہو سکتے ہیں
23:50ہم اس وقت تک زندہ نہ رہے
23:51کہ بچے کی شادی تو ابھی
23:52ڈھول بجا لیں
23:53آپ اندازہ کریں
23:54کس قدر بہودہ بات ہے
23:55اگر یہ ڈھول بجانے
23:57اس وجہ سے تھا
23:57کہ پتہ نہیں ہم زندہ رہنا رہے
23:59تو یہ نماز کے ساتھ کیوں مقید ہوا
24:01ویسی بجا لے تو
24:01ڈھول تین دن چار دن
24:02ڈھول کے بھی
24:03ہم پہلے بجا رہے ہیں
24:04پتہ نہیں زندہ رہے نہ رہے
24:05نماز کے ساتھ خاص کرنے کی کیا ضرورت تھی
24:07یہ بلکل حرام اور گناہ کبیرہ
24:09اور شیطانی رسم ہے
24:11اور بدعت ہے بلکل
24:12نماز ایک عبادت ہے
24:14اور عبادت کے اندر آپ
24:15اس طرح کی خرافات کو شامل کریں
24:17اور تین دن تک اس کو کرتے ہیں
24:19ڈھول ڈھمکہ
24:19بلکل غلط ہے
24:21اور اس طرح نماز کو نمائع کرنا
24:24دکھاوا
24:25کہ میں ہمارا بچہ نماز پڑھ رہا ہے
24:26دس سال میں نماز شروع کر دی ہے
24:28تو سب کو سنانا کہ
24:29نماز شروع کر دی
24:30نماز شروع کر دی
24:31بچہ بھی فخر کرے گا
24:32اور دیگر جو پھر خاندان کے بچوں
24:35وہ بھی کہیں گے
24:35جب ہم بھی نماز پڑھیں گے
24:37ہمارے بھی ڈھول بجیں گے
24:38تو پھر اللہ کے لئے کہاں رہا
24:39یہ تو مخلوق کے لئے ہو گیا
24:41ابھی سے بچوں کو آپ ریاکاری
24:43کا عادی بنا دیں
24:44کہ بیٹا دنیا میں ہی
24:46اپنے نیک عمال کو کیش کر لو
24:47جیسے کہ ہم تمہیں کروا رہے ہیں
24:49بلکل غلط ہے
24:50اس کو ختم کرنا چاہیے
24:51پیار محبت سے سمجھائیں
24:53ہو سکتا ہے
24:53ہمارا کلپ سنائیں
24:55کیونکہ یاد رکھیں
24:56کلو بدعات دلالا
24:57وکلو دلالت فی النار
25:00ہر بدعات گمراہی ہے
25:02ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی
25:04اور یہ بدعتیں بہت بڑی
25:06اور یہ جو گھر کے بڑے ہیں
25:07میں بار بار یہ کہتا ہوں
25:08اس رسم کو آپ ختم کریں
25:10نہیں کریں گے
25:11آپ چھوڑ کے چلے گئے
25:12جب تک یہ رسم ہوتے لے گی
25:14آپ کے نام اعمال میں
25:15گناہ لکھا جائے گا
25:16اگر اللہ نے نراز ہوا
25:18اور عذاب قبر سٹارٹ ہو گیا
25:20تو ہر اس رسم کے اوپر
25:21جب ادا کی جائے گی
25:22آپ کو عذاب قبر ہوگا
25:24میدان معاشر کی
25:25زلط اور اصفائی علیدہ
25:26اور اگر اللہ نراز ہوا
25:28تو جہنم میں داخلہ
25:29تو اس لئے ان چیزوں کو چھوڑ دیں
25:30ایسا ہرگز نہ کریں
25:32ایک مختصر سے بریک لیں گے
25:34ہمیں یقین ہے
25:35آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
25:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:38یہ خاتون نے کوئیسن کیا تھا
25:39جو تیزی سے بیان ہوا
25:41لیکن جو مفہوم تھا
25:42وہ میرے ذہن میں ہیں
25:43کہ دولہ کا کوئی ایک دوست
25:46یا کوئی بھی رشتہ دار ہوتا
25:47اس کو اس کا ولی بنا دیا جاتا ہے
25:49اور اس میں تصور یہ ہے
25:51کہ وہ اب اس کے بہتی قریب کا کہلائے گا
25:55اور گھر میں آزادہ نہ آتا جاتا رہے گا
25:58اور وہ اس لئے بنا دیا جاتا ہے
26:00تاکہ دولہن کو اس سے کوئی خوف وغیرہ
26:03محسوس نہ ہو
26:03اور وہ آتا جاتا رہے گا
26:05اب حکم شرع کیا ہوگا
26:08دیکھیں اچھی طرح یاد رکھیں
26:10کہ جو محرم ہے
26:12وہ قیامت تک محرم ہے
26:14جو نامحرم ہے وہ نامحرم ہے
26:16یعنی جس کو قرار دے دیا گیا ہے
26:18بعض ایسے ہوتے ہیں جو پہلے نامحرم ہوتے ہیں
26:20پھر محرم ہو جاتے ہیں
26:21جیسے زوجہ کی بہن
26:23پہلے شوہر کے لئے نامحرم ہے
26:24لیکن بیوی کا انتقال ہو گیا
26:26پھر وہ اس سے نکاح کر سکتا ہے
26:28اور وہ پھر محرم کے اندر داخل ہو جاتی ہے
26:31وہ ایک الگ چیز ہے
26:31لیکن میں ارز کر رہا ہوں
26:32کہ جو رشتے شریعت نے محرم قرار دی ہیں
26:35وہ محرم ہی رہیں گے
26:36نامحرم نامحرم رہیں گے
26:38ہم اپنی چلاکیوں سے حکمتوں سے
26:40اپنی کوئی رسم کے ذریعے
26:41کسی نامحرم کو محرم نہیں بنا سکتے ہیں
26:45تو یہاں پر بھی بس اس کا جواب یہی ہے
26:47کہ اس طرح کر لینا
26:48کہ اب وہ آزادانہ آئے گا جائے گا
26:50جی ولی ہو گیا ہے
26:51یعنی دولن کے سامنے بھی آ جائے
26:53دولن اس کے سامنے آ جائے
26:54بے پردہ گھر والوں کے سامنے
26:56وہ آزادانہ گھشتا چلا جائے
26:58اور شرن جائز ہو جائے
26:59یہ ایسا نہیں ہو سکتا ہے
27:01حتیٰ کہ جیسے کوئی مو بولی بہن بنا لیتے ہیں
27:04مو بولا بھائی
27:04مو بولا مو بولی ماں
27:06تو یہ اس طرح مو بولی کہنے کی وجہ سے
27:09رشتے نہیں بنتے
27:10اور نہ وہ پردے کے معاملات ختم نہیں ہوں گے
27:13وہ اپنے جگہ قائم رہیں گے
27:14اور اس طرح رشتے بنانا حرام ہوتا ہے
27:17کیونکہ بعد میں بے تکلفی شروع ہو جاتی ہے
27:19اور وہ بے پردہ ایک دوسرے کے سامنے آتا ہے
27:21جب ہم تو مو بولی بہن بنا لیا
27:22بھائی اسلامی لحاظ سے
27:24ہر مسلمان
27:25دوسرے مسلمان کا بھائی
27:27اور دوسرے بہن
27:28مسلمان عورت کا
27:29وہ بھائی ہے
27:30اور وہ اس کی بہن ہے
27:31یہ تو قرآن نے قرار دے دی
27:32آپ کے کہنے سے کیا ہوتا
27:34تو لہٰذا یہ بالکل گناہ ہے
27:49اس لئے ان کے بڑوں کو سمجھائیں
27:52کہ خدارہ اس قسم کی خرافاتوں کو
27:54اپنے گھر سے نکالیں
27:55آج ہماری باتیں آپ کو بری لگ رہی ہوں گی
27:57ناغوار گزر رہی ہوں گی
27:59ہو سکتا ہے کہ یہ ہمارا پرگرام ڈلتا ہے
28:01نیچے لوگ اس پر کمنٹس بھی
28:02الٹے سیدھے دیتے رہتے ہیں
28:03دے لیں گے آپ
28:05میدانِ معاشر میں میرے سامنے کھڑے ہوئیے گا
28:07یعنی اس قطعہ کہ وہ لوگ
28:08جو دین کو برا کہتے ہیں
28:11پھر آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کو یہاں پر
28:13تھوڑی سی زبان کا ہلا لینا
28:15اور شریعت کے خلاف اپنے ذہن کو استعمال کر کے
28:18دوسروں کو بھی گمراہ کرنا
28:20کس قدر مہنگا پڑا ہے
28:22یہ حرام اور گناہ کبیر ہے
28:23اس کو بالکل ختم کیا جائے
28:24اور ایسے گھروں میں نہ جائیں
28:26اگر آپ کو پتہ چل جائے
28:27کہ رسم ختم نہیں کر رہے
28:29تو ان سے دور رہیں
28:30سوشل بائک آٹ کریں
28:31ورنہ یہ رسومات گندی
28:32آپ کے گھر میں بھی داخل ہو سکتی ہیں
28:35ایک بھائی نے کہا
28:36کہ میرا بیٹا تقریبا ساڑھے چھ سال کا ہے
28:39میں اپنے ساتھ اس کو مسجد میں لے کے جاتا ہوں
28:41وہ بڑے شوق اور احتمام سے جاتا ہے
28:43انہوں نے لکھا
28:44کہ جیسی ازان ہوتی ہے
28:46وہ فوراں تیار ہو جاتا ہے
28:47وضو قرار کر کے
28:48اور میرے ساتھ جاتا ہے
28:49لیکن
28:50جب وہ بچہ
28:51سخت میں کھڑا ہوتا ہے
28:53تو جب اقامت ہونے لگتی ہے
28:54کوئی اس کو پکڑ کے کونے میں کر دیتا ہے
28:56کوئی اس کو پیچھے گھسیٹ کے کر دیتا ہے
28:58جس کی وجہ سے وہ بہت زیادہ
29:00مایوس ہوتا ہے
29:01بعض وقت تو میں لوگوں کو روک دیتا ہوں
29:03حالانکہ اس کو پوری نماز بھی آتی ہے
29:05اور وہ کوئی بیجہ حرکت بھی نہیں کرتا
29:08اور امام صاحب کو بتایا
29:09امام صاحب نے بھی کہا
29:10ٹھیک ہے آپ اس کو کھڑا کر سکتے ہیں
29:12کیا حکم شرع ہوگا
29:15دیکھیں پہلے اس بات
29:16دو باتیں یہاں پہ میں سمجھاؤں گا
29:17پہلی بات تو یہ کہ آپ کا بچے کو لے جانا
29:20بہت اچھی بات ہے
29:20ایسے سمجھدار بچے کو
29:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
29:24کہ مسجد کو پاگلوں بچوں اور بلند آوازوں سے بچاؤ
29:28کن بچوں سے بچاؤ
29:29اس میں تفصیل فقہہ نے بیان فرمائی
29:31کہ اتنا چھوٹا بچہ جو پشاب وغیرہ کا نہ بتا سکے
29:34اور کر دے
29:35تو اس کو مسجد میں لے جانا حرام ہوتا ہے
29:38اور اتنا بڑا بچہ جو پشاب وغیرہ کا بتا سکے
29:41لیکن آداب ملہوز نہ رکھ سکے
29:42چیخیں مارے گا ادھر بھاگے گا
29:44ادھر بھاگے گا نمازیں خراب کرے گا
29:46اس کو لے جانا مکروع تحریمی ہوتا ہے
29:48اور اتنا بڑا بچہ جو ان دونوں چیزوں کا خیال کرے
29:51پشاب وغیرہ کا بھی
29:52اور آداب بھی اس کو سمجھائیں
29:54تو وہ سیکھ لے ایسے بچے کو لے جانا مستحب ہوتا ہے
29:57جیسے آپ کا یہ بچہ
29:58پہلی بات تو ہے کہ لے جانا بالکل ٹھیک ہے
29:59دوسری بات یہ ہے
30:01کہ کیا یہ صف کے درمیان کھڑا ہو شکتا ہے
30:03کہ نہیں
30:03اس میں ذرا تفصیل یاد رکھیں
30:05کہ جو نابالغ ہوتے ہیں
30:07ان کی دو قسمیں ہوتی ہیں
30:08ایک سمجھدار نابالغ
30:10ایک ناسمجھ نابالغ
30:13ٹھیک ہے
30:15سمجھدار نابالغ کون سا ہوتا ہے
30:16ہماری شریعتیں کہتی ہے
30:18جب بچہ سات سال گزار کر آٹھویں سال میں لگ جائے
30:21تو یہ سمجھدار بالغ کہلاتا ہے
30:24اور ناسمجھ بالغ کون جو آٹھ سال سے
30:27یعنی ساتھویں سال کے اندر ہے
30:29ابھی ساڑھے ساتھ سال کا
30:31یعنی ساڑھے ساتھ میں پہنچا ہے
30:33یا ابھی ساتھویں شروع ہوا ہے
30:35یہ نابالغ
30:37ناسمجھ بچہ کہلاتا ہے
30:40سمجھدار نابالغ جو ہے
30:42یہ نیت کا احل ہوتا ہے
30:43کہ اگر یہ نیت کرے گا
30:45اس کی نیت کا اعتبار مانا جاتا ہے
30:47اور جو ناسمجھ نابالغ ہے
30:49یہ اگر نیت کر بھی لے
30:50اس کو نماز آتی بھی ہو
30:51اس کی نیت کا شریعت اعتبار نہیں کرتی
30:55تو گویا کہ یہ نماز میں نہیں ہے
30:56ظاہری طور پر نماز ہے
30:57لیکن چونکہ نیت کا احل نہیں
30:59تو یہ نماز میں نہیں
31:00اب اس کا جواب ذرا اچھی طرح سمجھیں
31:02آپ کا بچہ ہے ساڑھے چھ سال کا
31:04یہ اگر طبوری نماز جانتا بھی ہے
31:06لیکن شرع لحاظ سے نیت کا احل نہیں ہے
31:09یہ اگر صف کے بیچ میں کھڑا ہوگا
31:11تو چونکہ نیت کا احل نہیں ہے
31:12اس کی نماز شروع نہیں ہوگی
31:14جب نماز شروع نہیں ہوگی
31:15تو جس صف کے بیچ میں کھڑا ہے
31:18تو یہ قطع صف کا سبب بن رہا ہے
31:20اور قطع صف کرنا حرام اور گناہ کبیرہ ہے
31:23لہٰذا اس بچے کو بیچ صف میں نہیں کھڑا کر سکتے
31:26کونے بھی بھی نہیں بھیڑ سکتے
31:27جو بعض بیشارے ہمارے نادان کسی ہم کے نمازی کہتے ہیں
31:30بیٹا بیچ میں نہ کھڑو کونے میں چلے جاؤ
31:32کیوں کونے میں صف نہیں ہوتی ہے
31:33آتا نہیں کچھ نہیں ہے
31:35بس بیچ میں نہیں ہونا چاہیے کونے میں چلے جائیں
31:37یہ بھی غلط کہتے ہیں
31:37اس بچے کو پیچھے الگ کھڑا کریں
31:40ان بچوں کی الگ صف ہونی چاہیے
31:42بلکل یہ بیس صف میں نہیں کھڑا ہو سکتا
31:45اگر کسی امام صاحب نے اجازت دی ہے
31:47ان کی توجہ نہیں رہی ہوگی
31:48میرا کلیف سنوا دیجئے گا
31:49اور آپ بھی اگر لوگوں کو روکتے ہیں
31:51کہ نہیں میرا بچہ کھڑا ہوگا
31:53تو سارا گناہ آپ پر ہے
31:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
31:57کہ جو صف کو قطع کرے
31:59یعنی صف کو کٹے
32:00اللہ تعالیٰ اس کو کٹ دے
32:01تو یہ نرازگی کے ساتھ سے کہاں نے فرمایا
32:04تو آپ بھی گناہگار ہو رہے ہیں
32:05بچے کو ضرور لے کر جائیں
32:06ہمارا مشورہ ہے
32:07ایک آدھ اور بچہ سمجھدار سا ہو
32:09ان بچوں کو کہیں بیٹا
32:10تم لوگ پیچھے ایک جگہ نماز پڑھو
32:12کوئی شرارت وغیرہ نہیں کر
32:13نورا پر آپ سے نماز پڑھیں
32:14لیکن ابھی تک آپ جو کرتے رہے ہیں
32:16کہ اگر صف کے بیچ میں کھڑا کیا
32:18تو قطع صف کا گناہ آپ پر ہے
32:20امام صاحب پر بھی رہے گا
32:21وہ بھی توبہ کریں
32:22آپ بھی توبہ کریں
32:23اور آئندہ بچے کو درمیان میں نہ کھڑا کریں
32:25ہاں جب بچہ سات سال کا ہو جائے
32:27آقا نعمت امام علی سنت
32:29آلہ حضرت رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے اشارت فرمایا
32:32کہ بہتر تو یہ ہے
32:34کہ جب صفیں قائم ہوں
32:35اگر دو چار بچے ہیں
32:36ایسے جو سمجھدار نابالغ ہیں
32:38ان کی پیچھے صف بننی چاہیے
32:39پہلے مر اور پیچھے بچے
32:41لیکن بعض اوقات ہوتا ہے بچے نہیں ہیں
32:43تو یہ جو سمجھدار نابالغ ہے
32:46آپ فرماتے ہیں
32:46صف میں جہاں چاہے کھڑا ہو سکتا ہے
32:49درمیان میں کھڑا ہو
32:51کونے میں کھڑا ہو
32:51جہاں جگہ ملے
32:52بالکل کھڑا ہو سکتا ہے
32:53اور اس کو کوئی پکڑ کے پیچھے کرے گا
32:55تو خود گناہ کبیرہ کا مرتقب ہوگا
32:57اور اگر نماز کے دوران کرے گا
32:59جیسے میں نے بڑے بڑے نمازیوں کو دیکھا ہے
33:02مسائل بہت کل نہیں سیکھتے
33:03لیکن چالیس سال سے نماز پڑھتے ہیں
33:05تو مسجد کے انتظامات کا ٹھیکہ ان کے پاس ہے
33:07اور جیسے ساری شریعت ان کے اندر آگئی ہے
33:09وہ آئیں گے بچہ نماز پڑھ رہا ہے
33:11کندے سے پکڑ کے پیچھے کر دے گا
33:13یہ حرام ہے
33:14یہ تو شیطانی کام ہے
33:15نماز کے اندر مداخلت کرنا
33:17اور آپ نے شیطانی کام کیا ہے
33:18اب یہ بھی اگر آپ سنائیں گے
33:20ہم پہ برس پڑھیں گے
33:20شریعت خود نہیں جانتے
33:22شریعت کے خلاف خود عمل کر رہے ہیں
33:24اپنے عمل سے آنے والے بچوں کو
33:27ایک خلاف شرع بات سکھا رہے ہیں
33:29اس کی تعلیم دے رہے ہیں
33:30قابل گریفتہ ہمیں
33:31جو صحیح بات سمجھائیں
33:32تو بہرحال سات سال کا بچہ
33:35کہیں پر بھی کھڑا ہو سکتا ہے
33:36کیونکہ نیت کا اہل ہے
33:37وہ قطع صف کا سبب نہیں بنے گا
33:38امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے
33:41ایک بھائی نے پوچھا تھا
33:42کہ کیا مدد کے لیے
33:44عالم کو گناہ بتانا جائز ہے
33:47مدد سے ان کی براد یہ ہے
33:48کہ اپنے مسئلے کے حل کے لیے
33:50کسی عالم کو اپنا گناہ بتا سکتے ہیں
33:52کہ نہیں
33:53دیکھیں حتیل امکان کوشش ہونی چاہیے
33:56کہ یہ نہ کہیں میں نے گناہ کیا ہے
34:00آپ یہ کہیں
34:01مثلا کوئی زید ہے
34:02ایک شخص سے اس طرح کا گناہ ہوا
34:04تو کیا حکم شرع ہوگا
34:05اس میں ایک طرح سے آپ کا پردہ رہ جائے گا
34:07خامخہ اپنا پردہ ظاہر کرنا
34:09اپنے گناہوں کو بیان کرنا
34:10صحیح نہیں ہوتا
34:11ہاں اگر عالم ادین خود یہ کہے
34:14کہ پہلے مجھے بتائیں
34:15کہ کون گناہ گار ہے
34:16کیونکہ میں بھی ایک مفتی ہوں
34:17مجھے پتا ہے
34:17کہ ہمیں بعض وقت معلوم کرنا پڑتا ہے
34:19کہ کون گناہ گار ہے
34:20تاکہ اس کے حساب سے
34:22پھر ہم اس کو سمجھاتے ہیں
34:23تو بہت سے لوگ ایسی غائبانہ کرتے ہیں
34:25کہ جب کسی نے ایسا کیا ہو تو
34:26میں کہتا ہوں جس نے کیا
34:28اس کو آپ کے مجھ سے رابطہ کریں
34:29کیونکہ ہمیں اس پر کوئیسٹنز کرنا ہے
34:30پھر وہ کہتا ہے ہم ہی وہ ہیں
34:32تو پھر اس طرح یاد رکھیں
34:33اگر بہت ضروری ہوتا ہے
34:35کوئی عالم اور مفتی صاحب
34:36جو واقعی جواب دینے کے
34:37اہلیت رکھتے ہوں
34:38اور وہ یہ کہیں
34:39کہ آپ ہمیں بتائیں
34:40تو پھر ان کو بتا سکتے ہیں
34:41آپ بالکل گناہ گار نہیں ہوں گے
34:43ایسی ڈاکٹر کو بتایا جا سکتا ہے
34:45جبکہ بتائیں بغیر علاج ممکن نہ ہو
34:47ایسی جج کے سامنے
34:49قاضی کے سامنے
34:50وکیل اگر کہتا ہے
34:51کہ مجھے بتائیں
34:52کہ اصل معاملہ کیا تھا
34:53تو اس کے سامنے بھی
34:53اپنے کسی گناہ کا
34:56شورٹلی
34:56بالکل ٹو دا پوائنٹ
34:58مخصوص الفاظ کے اندر
35:00اظہار کر سکتے ہیں
35:01گناہ گار نہیں ہوں گے
35:02اور اگر چھپا کر
35:03معاملہ ہو سکتا ہے
35:04تو چھپانا واجب ہوگا
35:05یہ کہتے ہیں
35:06اگر کوئی بڑے عالم صاحب ہوں
35:07اور ویل چیئر پہ تشریف فرما ہوں
35:09تو کیا ہم تھوڑا جھک کر
35:11ان سے مسافحہ کر سکتے ہیں
35:13یا نہیں
35:13یہ بالکل کر سکتے ہیں
35:15ویسے مسافحہ کرتے ہوئے
35:17جھکنا لکھا ہے
35:18کہ مکروح ہے
35:18بھی اچھا نہیں ہے
35:20عدب کے خلاف ہوتا ہے
35:21لیکن وہ چونکہ
35:22ویل چیئر پہ بیٹھے ہوئے ہیں
35:23اب آپ کھڑے ہوگے
35:24اوپر سے تو یوں کر نہیں سکتے
35:25تھوڑا سا جھک نہیں ہوگا
35:26تو اس صورت میں
35:27بالکل آپ کو اجازت ہے
35:28اور کوئی اس میں
35:29کراہت وغیرہ
35:30نہیں ہوگی
35:32ہمارے ایک بھائی نے پوچھا
35:33کہ سعودیہ میں
35:35کچھ آن لائن
35:37شاپنگ اپلیکیشن ہیں
35:38یعنی ہم آن لائن
35:39شاپنگ کرتے ہیں
35:40ایپس وغیرہ ہوتے ہیں
35:41ان میں وہ کہتے ہیں
35:43یہ فیفا ورلڈ کپ
35:44آج کل ہو رہا ہے
35:45اس کے لیے وہ ایسے
35:46میسیج کرتے ہیں
35:47ان میں دو ٹیموں کے نام
35:48لکھے ہوتے ہیں
35:49یا دو ٹیموں کے لوگوں ہوتے ہیں
35:50اور وہ کہتے ہیں
35:51کہ بتائیں ان میں سے
35:52کون جیتے گا
35:53اپنی رائے کا اظہار کریں
35:55ہم اس کا پھر جواب دیتے ہیں
35:57وہ چاہے صحیح اور غلط
35:58اس کا پھر وہ یہ کرتے ہیں
35:59کہ ہمیں شاپنگ پر
36:00ڈسکاؤنٹ دیتے ہیں
36:02جبکہ ہمیں کوئی پیسہ وغیرہ
36:04اضافی نہیں دینا ہوتا
36:05تو یہ ڈسکاؤنٹ لینا کیسا ہے
36:07دیکھیں بالکل صحیح ہے
36:09کیونکہ اس میں جوئے کی کوئی صورت نہیں ہے
36:11اگر تو یہ کہتے ہیں
36:12کہ آپ ہمیں اتنے
36:13ریال جمع کرائیں
36:15اور پھر آپ جواب دیں
36:16اگر جواب صحیح ہوگا
36:17تو اتنا زیادہ ملے گا
36:18اور جواب صحیح نہیں ہوا
36:20تو آپ کے ریال گئے
36:21یہ ہوتا خالصتا جوا
36:23یہ تو ایک انعام کی صورت ہے
36:24جیسے میں کہوں کہ
36:25بتاؤ میرے ہاتھ میں کیا
36:26بتا دو گے
36:27میں تمہیں اتنا پیسہ دوں گا
36:28ون سائیڈڈ میں بات کر رہا
36:29آپ بتائیں گے
36:39ایک بچی کہتی ہے
36:41کہ کمپنی کے ایچ آر نے
36:43میرا ایک میں گئی تھی
36:45انٹرویو کے لئے
36:45تو انہوں نے ٹیسٹ پاس کروایا
36:47اور جیسے تیسے بس کروا دیا
36:49مجھے پتہ نہیں
36:49کہ میں اس کی آل تھی کے نہیں
36:51انٹرویو کیا اور جواب دے دی
36:53اور ان کا کہہ رہا یہ تھا
36:54کہ ایچ آر نے جھگاڑ لگا کر دلوائی ہے
36:57میرے ٹیسٹ کا اس میں کوئی رول نہیں ہے
36:59اگر جیسے ٹیسٹ لیا تھا
37:01مجھ سے لیکن کوئی رول نہیں ہے
37:02اب میں گھر سے کام کرتی ہوں
37:03گھر پہ کام کرواتے ہیں
37:04اور سیلری دیتے ہیں
37:05تو کیا حکمیں شرع ہوگا
37:08دیکھیں اگر تو آپ اس کام کی احل ہیں
37:10واقعی اس کام کی احل ہیں
37:12اور آپ کا غالب گمان یہ ہے
37:14کہ ایچ آر جو ہے
37:15اس کو اختیار دیا تھا کمپنی نے
37:18کہ وہ اس طریقے سے
37:19کسی کا ٹیسٹ پاس کر کے
37:20اس کو گھر پہ جواب دے سکتا ہے
37:22اور کمپنی سے سیلری دلوا سکتا ہے
37:25تو پھر تو بالکل ٹھیک ہے
37:26لیکن اگر آپ کو خدا نہ خواستہ
37:28یہ محسوس ہو
37:28کہ اس کی نیت میں فطور یا بگاڑ تھا
37:31اور اس نے اپنے ذاتی مقاصد حل کرنے کے لیے
37:33آپ کو یہ سہولت فرام کی ہے
37:35اور بعد میں اس سے نجائز فائدہ اٹھائے گا
37:36تو ایسی جوب کرنا بالکل جائز نہیں ہے
37:39آپ اس کو چھوڑ دیں
37:40تو یہ بیسٹ ہے
37:40یا پھر اس کو کہیں
37:41کہ اس کا باقیدہ مجھے
37:43ایک لیٹر جاری کریں
37:44کہ آپ کے واقعی میں آپ کی امپلائی ہوں
37:46کمپنی کی
37:47تو پھر آپ اس کو کریں
37:48اب چونکہ وہ ختم ہو رہا ہے
37:50انشاءاللہ نیکس ویک
37:51اگر زندگی رہی
37:51تو آپ سے ملاقات ہوگی
37:53اپنا بہت خیال رکھیں
37:54اور ہماری دعا ہے
37:55کہ اللہ تبارک و تعالی
37:57دنیا کے ساتھ ساتھ
37:58آخرت کے بارے میں بھی
37:59دن کے کچھ حصے میں
38:01سنجیدگی سے سوچنے کی توفق اطاف فرمائیں
38:03آمین
38:04وآخر دعوانا
38:05ان الحمدللہ رب العالمين
Comments