- 14 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28ڈیب ہے
00:30وہ دعویٰ چھوڑ دیں تو گمان ہے
00:31کہ پھر نارمل وے میں حیز آئیں گے
00:33اب اگر اس عورت کی عدت کا وقت آ جائے
00:36فرض کر لیں تو وہ عدت کیسے گزاریں گی
00:40دیکھیں اگر تو وہ حاملہ ہیں
00:41پھر تو حیز کا مسئلہ ہی نہیں ہے
00:42جب بچہ پیدا ہوگا
00:44چاہے طلاق یا بیوگی کی عدت ہو
00:47دوسرے دنی بچہ پیدا ہو جائے
00:49عدت ختم ہو جائے گی
00:50اور اگر حاملہ نہیں ہے
00:52تو چونکہ ان کو حیز آتا ہے
00:59یعنی اگر وہ متعلقہ ہیں
01:01تو تین حیز تک
01:02اپنے آپ کو روکے رکھیں گی
01:03اور اگر بیوہ ہوئی ہیں
01:04تو وہ تو چار ماہ دس دن ہوتے ہیں
01:06اس میں پھر حیز کا مسئلہ نہیں ہوگا
01:08لیکن اگر یہ باقیادہ چونکہ انہوں نے
01:10حیز کو متعلق کر کے کوئیسن کیا ہے
01:12تو فرض کریں گے طلاق یافتہ ہیں
01:14تو یہ دوہ کو چھوڑ دیں
01:16پہلی بات تو یہ تاکہ ریگولر حیز آئیں
01:18لیکن یاد رکھیں کہ اگر فرض کریں
01:20دوہ استعمال کرتے ہوئے
01:21یا دوہ چھوڑنے کے باوجود بھی
01:23اگر حیز کا ٹائم پیریٹ بڑھ جاتا ہے
01:26تو جب تک تین حیز پورے نہیں ہوں گے
01:29ان کی عدد چلتی رہے گی
01:31مثال کے طور پہ اگر ایک دفعہ آیا حیز
01:33پھر تین مہینہ تک نہیں آیا
01:35تو ان کی عدد چلتی رہے گی
01:36جب تک تین حیز کمپلیٹ نہیں ہو جاتے
01:38تو لہٰذا بیسٹ وی یہی ہوگا
01:40کہ جب عدد سٹارٹ ہونے لگے
01:42تو یہ دوہ چھوڑ دیں
01:43تاکہ نارمل اگر ہو سکتے ہیں
01:45تو وہ تین حیز لگتار آ جائیں
01:47اس کے بعد عدد تمام ہوگی
01:49ایک بھائی نے کوئسٹن کیا تھا
01:51کہ ایک عام صحت مند شخص ہے
01:53کہ جو یونیورسٹری یا آفس میں
01:56یہ دیسیبل واش رومز وغیرہ ہوتے ہیں
01:58دیسیبل لوگوں کے لیے
02:00جو ویلچیئر وغیرہ پر ہوتے ہیں
02:03وہ عمومن طور کہتے ہیں
02:04یہ خالی رہتے ہیں
02:05کوئی استعمال کرنے رہا ہوتا
02:06اور صاف سترے بھی ہوتے ہیں
02:07بعض وقت دوسری جگہ رش ہوتا ہے
02:09تو کیا ہم اس کو یوز کر سکتے ہیں
02:11یا نہیں
02:12وہاں وضو کرنا بھی آسان ہوتا ہے
02:15تو جب بالکل یوز کر سکتے ہیں
02:17یہ کوئی ایسا نہیں ہوتا
02:18کہ اتنا سخت کو اسٹرکلی قانون بنا ہو
02:20کہ اگر آپ اس کو استعمال کریں گے
02:22اور پتہ چل جائے
02:22تو کوئی پینلٹی لگ جائے
02:24آپ کو سزا ہو جائے
02:25اس طرح کی چیزیں جو مخصوص کی جاتی ہیں
02:28لیکن اس میں بہت زیادہ سختی نہیں ہوتی
02:29ان کو آپ یوز کر سکتے ہیں
02:31بشر تے کے حق تلفی نہ ہو
02:33حق تلفی کا مطلب یہ ہے
02:35آپ دیکھ رہے ہیں
02:35کہ ایک معذور شخص کھڑا ہوا ہے
02:37آپ اس کو روک کے ٹھہر جاؤ
02:38آپ گز جائیں
02:38یہ غلط ہے
02:39پہلا حق اسی کا ہے
02:41ہاں اگر کوئی بھی نہیں ہے
02:42تو بالکل پھر آپ استعمال کر سکتے ہیں
02:46یہ کہتے ہیں
02:46کہ ہم کہیں شاپنگ کرنے کے لئے گئے
02:48تو جو شاپ کی پر تھی
02:50وہ بھی ایک انگریس تھی
02:51اس نے سامان میں سے
02:53بعض کے پیسے کاؤنٹ نہیں کیا
02:55یعنی جو ہم نے دیا
02:56اس کو سامان کچھ کا کاؤنٹ کیے
02:58کچھ کے نہیں کیے
02:59اور اس کے بعد جب ہم گھر پر آئے
03:02تو تب ہم نے رسید دیکھی
03:03کہ اس کے اندر
03:04کچھ چیزوں کے پیسے نہیں لگائے گئے تھے
03:06تو اب یہ کہتے ہیں
03:07کہ کیا ہم اس کو استعمال کر سکتے ہیں
03:09یا واپس جائیں
03:11اور اس کی پیمنٹ کریں
03:12پھر ہم ان اشیاء کو استعمال کریں گے
03:16دیکھیں مسئلہ یہ
03:16سب سے پہلے تو کمپنی دیکھیں
03:18کیشئر سے کچھ نہیں ہوتا
03:19اگر کمپنی کافر کی ہے
03:20تو پھر تو وسی گنجائش ہوتی ہے
03:22کہ آپ اس چیز کو یوز کر سکتے ہیں
03:24کہ کافر کا مال ہمارے لئے مباح ہوتا ہے
03:26سوائے دھوکے اور جھوٹ کے
03:28نہ آپ نے کوئی دھوکہ دیا
03:30نہ جھوٹ
03:30ان کی طرف سے کتا ہی ہے
03:32آپ اس کو بہرحال یوز کر سکتے ہیں
03:34کوئی مسئلہ نہیں
03:35لیکن اگر وہ کمپنی مسلمانوں کی ہے
03:37یا کسی مسلمان کا اس میں شیئر ہے
03:39تو پھر آپ اس کو یوز نہیں کر سکتے
03:41چاہے شاپ کی پر کافر ہی کیوں نہ ہو
03:43اس کے برقص اگر کافر کمپنی ہوتی
03:46شاپ کی پر مسلمان ہوتی
03:47تب بھی آپ کے لئے استعمال کرنا جائز تھا
03:49کہ شاپ کی پر جو ہے
03:50یا جو بھی کاؤنٹر کے پر بیٹھی ہوئی ہے
03:52یا بیٹھا ہوا ہے
03:53وہ اس کا مالک نہیں ہے
03:55اصل تو منیجمنٹ کا مسئلہ ہوتا ہے
03:57لہذا کافر کا اگر مال ہے
03:59تو مباح ہے
04:00اور اگر مسلمان کا ہے
04:01تو پھر آپ کو بالکل واپس کر کے
04:03اور پھر جتنا مال کی یعنی قیمت نہیں لگائی
04:05وہ مال یوز نہیں کر سکتے
04:07باقی کو تو جس کی قیمت دی ہے
04:08اسے آپ استعمال کر سکتے ہیں
04:11یہ کہتے ہیں
04:12کہ ایک شخص غیر مسلم حکومت سے
04:15اس لئے بینفٹ حاصل نہیں کرتا
04:17کہ وہ امداد کے بجائے
04:19اپنی ذاتی محنت پر زندہ رہنا چاہتا ہے
04:22اللہ پر توقع رکھنا چاہتا ہے
04:25اور وہ کہتا ہے
04:26کہ مجھے یقین ہے
04:27کہ اللہ تعالی مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ ہونے دے گا
04:31چاہے وہ حکومت ہی کیوں نہ ہو
04:33تو اس طرح کی سوچ کے ساتھ
04:35کافر گورنمنٹ سے بینفٹ نہ لینا کیسا ہے
04:40دیکھیں میں اس کو بہر آش مناسب نہیں کہوں گا
04:42سوچ اچھی ہے
04:43اس کا انکار نہیں ہے
04:44لیکن جو آپ کافر گورنمنٹ سے بینفٹ لے رہے ہوتے ہیں
04:47وہ کافر سے نہیں لے رہے
04:48وہ تو پورے جتنے بھی
04:51جن کو نیشلیٹی ملی ہوئی ہے
04:53جو ان سے ٹیکسز لیے جاتے ہیں
04:54ان میں لاکھوں مسلمان بھی ہوتے ہیں
04:56کافر بھی ہوتے ہیں
04:57وہ سکتا ہے جو پیسہ آپ اس کر رہے ہیں
04:59مسلمان کئی ہو
05:00اور نہ بھی ہو
05:00تو جیسے ابھی آپ کو بتایا
05:02کہ کافر کا مال ہمارے لئے مباہ ہے
05:04سوائے دھوکے اور جھوٹ کے
05:05جب ایک چیزہ آپ کو حاصل ہو رہی ہے
05:07تو اس بینفٹ سے آپ فائدہ اٹھائیے
05:09آپ کون سا مانگ رہے ہیں
05:11یعنی کوئی زلت کی بات ہوتی
05:12ہاتھ پھیلانا پڑتا تب
05:14تب تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے
05:15تب ممانعات ہوتی
05:16تو لہذا
05:17ایک دفعہ ایک صحابی نے
05:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا
05:21کہ یا رسول اللہ
05:22میں اپنے اونٹ کو باندھ کر
05:24پھر نماز پڑھوں
05:25اور اللہ پر توقل کروں
05:27یا اونٹ کو کھلا چھوڑ دوں
05:28اور پھر جا کے نماز پڑھوں
05:30اور اللہ پر توقل کروں
05:31رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:33کہ پہلے اونٹ کو باندھو
05:34پھر اللہ پر توقل کروں
05:36یعنی اس سے نتیجہ نکلا
05:37کہ کوشش توقل کے منافی نہیں ہے
05:41ذرائع اور ازباب اختیار کرنا
05:43یہ کس نے کہا توقل کے منافی ہے
05:45میں بڑی معذرت کے ساتھ یہ جملے کہہ رہا ہوں
05:47وہ بھائی ڈس ہارٹ نہ ہوں
05:48کہ جب تک آپ نے دین نہ سیکھا ہو
05:50اگر آپ صوفی بننے کی کوشش کریں گے
05:52تو دنیا کے بھی نقصان ہوگا
05:54اور آخرت کے بھی نقصان ہوگا
05:55پہلے دین سیکھیں
05:56حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
05:59سرکار نے کچھ دینا چاہا
06:00مال وغیرہ آپ نے منع کیا
06:02سرکار نے فرمایا کہ عمر جو بغیر مانگے ملے
06:05اسے نہ روکو منع نہ کرو
06:06اس کو لے لو
06:07تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لے لیا
06:10اور یہ آپ نے کیسے حسن زن قائم کر لیا
06:13کہ مجھے یقین ہے
06:15کہ اللہ تعالیٰ مجھے کسی کا محتاج نہیں ہونے دے گا
06:17آپ اتنے اللہ کے محبوب ہیں
06:19اتنے ہی پیارے ہیں
06:20یا اللہ تعالیٰ جیسا آپ اللہ سے گمان رکھ رہے ہیں
06:24اس گمان کو پورا کرنے کا پابند ہے
06:26اللہ تعالیٰ نے
06:27دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:30نے بھی ظاہری طور پر صحابہ اکرام کے
06:32تحائف کو قبول کیا ہے
06:34ان کی دیوئی امداد کو
06:35بظاہر جو چندے تھے
06:37جو سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ترغیب دی تھی
06:40غریب صحابہ کے لئے ان کو قبول کیا ہے
06:42تو ہم یہ تو نہیں کہیں گے
06:43کہ ماذا اللہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
06:45اس کے محتاج تھے
06:46لیکن یہ ہماری تعلیم کے لئے ہے
06:48تو اس میں یہ کہاں سے آپ نے
06:49یعنی اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو
06:51کیا آپ نے حبیب سے کوئی موجزہ ظاہر کر کے
06:53زمین کو سونے اور چاندی کا نہ بنا دیتا
06:55کر دیتا
06:56لیکن سرکار نے ظاہری عزباب کو اختیار کیا
06:58اسی طریقے سے
06:59اولیع عظام
07:00اور اسی طرح پوری دنیا میں
07:01ایک دوسرے سے مدد کا معاملہ
07:03جاری و ساری رہتا ہے
07:05تو اس لئے یہ سوچنا
07:07اور پھر دیکھیں ایک آیت دیکھیں
07:09اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
07:12اگر تم اللہ کے دین کی مدد کرو گے
07:14اللہ تعالیٰ تمہاری امداد فرمائے گا
07:16تو اللہ کے دین کی مدد کرنے کا کیا مطلب ہے
07:19کہ اللہ تعالیٰ محتاج ہے
07:20لیکن نہیں ہے
07:21وہ ہمارے لئے فائدے کے لئے
07:23لیکن اللہ تعالیٰ پھر بھی دین کا کام
07:25ہمارے سپورٹ کر دیا
07:26حالکہ وہ غیرے محتاج ہے
07:27تو اسی سے آپ اندازہ کریں
07:29کہ یہ کوئی قاعدہ قانون نہیں ہوتا
07:30کہ آپ اگر ذہن بنا لیں گے
07:32کہ اللہ تعالیٰ مجھے کسی کا محتاج نہ کرے
07:34تو نہیں کرے گا
07:35ہزارہ اولیاء نے دوسروں سے مدد دی ہے
07:38اللہ تعالیٰ محتاجی کو
07:39بعد وقت متوجہ کر دیتا ہے
07:41لہٰذا بہتر یہ ہے
07:42کہ آپ بینفٹ لیں
07:43اپنے لئے آسانی پیدا کریں
07:45اور کچھ نہیں تو لے کر
07:46کسی غریب مسلمان کو صدقہ کر دیں
07:48یہ مسلمان کو فائدہ تو پہنچ جائے گا
07:51چھوڑنے کا کیا فائدہ ہے
07:52اللہ تعالیٰ سمجھ کی توفیق عطا فرمائے
07:54ایک کولر ہمارے ساتھ ہیں
07:56پہلے کول لیں گے
07:57السلام علیکم
07:59السلام علیکم
07:59ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:01جی بھائی
08:02جی مجھے میں دو پسند ہیں
08:04پہلا یہ ہے
08:05کہ مجھے میں بھپو کی دیتو ہوئی
08:07تو ان کے جو ہزبینڈ اور بیٹے تھے
08:10ان کا یہ کہنا تھا
08:12کہ ہم نے ان کو اپنے قبرستان میں دفن کریں گے
08:14جبکہ میرے والد اور چاچوار جو تھے
08:17ان کا یہ کہنا تھا
08:18کہ یہ ہماری سسر ہے
08:19تو ہم ان کو اپنے قبرستان لے جائیں گے
08:21وہاں پر دفن کریں گے
08:22تو اس بات پر دونوں کے دنیان کافی اختلاف ہو گیا
08:26تو اب فیلال ان کو وہیں دفن کیا گیا
08:29جہاں پر ان کے بیٹے اور حضران چاہتے تھے
08:31تو مستق اب پوچھنا یہ تھا
08:33کہ ان دونوں میں سے حق پر کون تھا
08:35اور اب اگر ان کو دوبارہ مئیت
08:37تو وہاں سے نکالنے کا کوئی ارادہ رشتہ ہو
08:39تو اس کا کیا حکم ہوگا
08:41اور دوسرا یہ پوچھنا تھا
08:43کہ مستق اگر کوئی عامل کسی کو
08:45تعویز دینے کے بعد یہ کہے
08:47کہ آپ نے اس کو پہننے کے بعد
08:50نہ تو نماز جنازم نے شکر کرنی ہے
08:53نہ آپ میت والے گھر جا سکتے ہیں
08:55اور نہ ہی قبرستان جا سکتے ہیں
08:57اگر آپ گئے
08:58تو اس کا اثر ختم ہو جائے گا
09:00اور آپ زیادہ بیمار ہو جائیں گے
09:02تو مستق اس کا کیا شریح حصیت ہے
09:04ٹھیک ہے اور
09:06میں ارز کرتا ہوں
09:08ایک اور کالر ہیں
09:09السلام علیکم
09:12السلام علیکم
09:16السلام علیکم
09:17جی و علیکم السلام
09:18میں نے سوال تھا
09:20کہنا ہم نے چار بارہ پارے
09:21اسکیئے آنکھر کے
09:23اور شروع کے چار بارے
09:24کہ مجھے فضیر ملے گی
09:25جو حافظ پران کو ملے گی
09:27بھائی سمجھ میں نہیں آرہا
09:28کہ ٹھہر جائیں
09:28در آئیس ترسطہ بولی
09:30دوبارہ بولی
09:30میں بھل رہا کہ
09:32میں نے چار بارے آئیس
09:33شروع کے اسکیئے
09:34اور آنکھر کے بارہ پارے اسکیئے
09:36وہ نماز دینے
09:48چلیں بیٹا در آئیس ترسطہ بولتے ہیں
09:50ٹھیک ہے سمجھ میں آنا چاہیے
09:51لیکن بتاتا ہوں
09:52شاہر جو مجھے سمجھ میں آیا
09:54یہ انہوں نے کہا
09:55کہ جی پھپو فوت ہوئیں
09:56تو شوہر اور بیٹا کہہ رہا تھا
09:57ہم اپنے قریبی قبرستان میں
09:59دفن کریں گے
10:00اور بچہ کہتا ہے
10:02میرے والد صاحب
10:02جو ہماری پھپو ہیں
10:04چونکہ بہن تھی
10:05انہوں نے کہا
10:05میں اپنے قبرستان میں
10:06دفن کروں گا
10:07اسی بچہ گڑا شروع ہو گیا
10:09اور جیت والد صاحب کی ہو گئی
10:10اپنے قبرستان میں دفن کر دیا
10:12کیا حکم ہوگا
10:15دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
10:16کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:18نے شاہد فرمایا
10:19کہ لڑکی پر سب سے زیادہ حق
10:20اس کے ماں باپ کا ہوتا ہے
10:22لیکن جب شادی ہو جائے
10:23تو سب سے زیادہ حق شوہر کا ہوتا ہے
10:26تو جب ماں باپ کا حق
10:28شوہر کے حق کے سامنے
10:29مغلوب ہو جاتا ہے
10:30تو بھائی کا حق کہا رہا
10:31تو پہلی بات تو یہ کہ
10:33یہ قبرستان تو کوئی حق کی بات ہے ہی نہیں
10:35کہ جی میری بہنیں تو میرا حق ہے
10:37کہ میں قبرستان کے پاس
10:38دفن کروں شوہر کے میرا حق ہے
10:40میں نے پہلے بھی آپ کو بتایا تھا
10:42کہ حق اس ذمہ داری کا نام ہے
10:44جو اللہ تبارک و تعالیٰ
10:45کسی ایک ذات کے پیش نظر
10:47دوسرے پر لازم کرتا ہے
10:49جیسے ماں باپ کا حق کا
10:50مطلب کیا ہے
10:51کہ ماں باپ کی بہت سے چیزیں ہوتی ہیں
10:53کہ بچوں پہ لازم ہوتی ہیں
10:54کہ وہ ماں باپ کو دیں
10:56یا ان کا خیال کریں
10:57تو وہ ماں باپ کا حق کہلاتا ہے
10:59تو پہلے تو اگر حق آپ کو ثابت کرنا ہے
11:01تو پہلے قرآن و حدیث سے ثابت کرنا ہوگا
11:04کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے بھائی کو
11:07یہ مطلب ذمہ داری دی ہے
11:09کہ وہ بہن کو اپنے قریبی قبرستان میں دفن کرے
11:12اور اس طرح شوہر صاحب بھی ذرا ثابت کریں
11:15کہ اللہ نے ذمہ داری مجھے دی تھی
11:17بیوی کے معاملے میں
11:18کہ میں قریبی قبرستان میں دفن کروں
11:20اور جب ایسا نہیں ہے
11:21تو اس کے مطلعے بے آپ کا حق بھی نہیں ہے
11:23جب حق نہیں ہے لیکن آپ کہہ رہے ہیں
11:25میرا حق ہے
11:26تو آپ ناحق کو حق کہہ رہے ہیں
11:28اور حق کہنے کا مطلب یہ ہے
11:30کہ یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے
11:32سمجھ لیں
11:32یہ اللہ نے ذمہ داری دی ہے
11:33اور جب ایسا نہیں ہے
11:35تو آپ اللہ رسول پر جھوٹ باندنے والے ہو گئے
11:37تو آپ کے والد صاحب نے بھی
11:38اللہ پر جھوٹ باندھا
11:39رسول پر جھوڑ باندھا
11:41قرآن پر اسلام پر جھوڑ باندھا
11:43اور آپ کے جو کھپا تھے انہوں نے بھی
11:45دونوں کو اللہ کی بارگاہ میں کامل توبہ کرنے چاہیے
11:48اور معذرت کے ساتھ
11:49ان کو نتیجہ نکال لینا چاہیے
11:51اور سمجھ لینا چاہیے
11:52کہ جہالت کے ساتھ جب انسان
11:54کسی کام میں کودتا ہے
11:56تو اپنے آپ کو بہت بڑے بڑے گناہ کبیرہ میں مقتلع کر کے
11:59اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
12:01مزید نامقبول بنا لیتا ہے
12:02اور اپنے لیے آخرت کی گرفت کا سامان پیدا کر دیتا ہے
12:06تو اگر یہ دو حضرات میں ایگو نہ ہو
12:08انانیت نہ ہو
12:09تو میری یہ کلپ سنا دیں
12:10تاکہ توبہ کا موقع ملے
12:12اللہ کی بارگاہ میں گڑ گڑا کر توبہ کریں
12:14کہ اللہ تعالیٰ ہم نے نادانستہ طور پر
12:17تیری طرف ایک جھوٹ کو منصوب کر دیا
12:19ہمیں معاف فرما دے
12:20دوسری بات یہ ہے
12:21کہ جب ایک دفعہ مردہ دفن ہو جائے
12:23تو پھر اس کو دوبارہ بغیر
12:24کسی سخت ضرورت کے باہر نکالنا
12:26شرعان جائز نہیں ہے
12:28تو لہذا یہ کوئی ایسی ضرورت نہیں ہے
12:29اب ٹھیک ہے
12:30اگر والد صاحب نے فتح حاصل کر لی
12:32اور بہت بڑے قلع فتح کر لیے
12:34اور اپنے دل کو مطمئن کر لیا
12:36تو اب رہنے دیں
12:38وہی پر اپنی فپی کو رہنے دیں
12:39نہ نکالیں
12:40اور زید تکلیف ہے
12:41اور خلاف شرع عمر ہوگا
12:43لیکن بہرحال توبہ ان دونوں کو کرنی ہوگی
12:45ایک مختصر صبر ایک لیں
12:47کہ ہمیں یقین ہے
12:48آپ ہمارے ساتھی رہیں
12:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:52اللہ تعالیٰ کے پاکیزہ تنین نام سے آغاز کرتے ہیں
12:55جو بہت مہربان
12:56نہایت رحم والا ہے
12:59یہ کوئسن کیا تھا
13:00ایک بھائی نے کہ
13:02تعویز کسی آمل صاحب نے دے دیا ہے
13:05اور وہ کہتے ہیں
13:06کہ اس تعویز کو پہن کر
13:07نہ تو آپ کسی میت والے گھر میں جا سکتے ہیں
13:10نہ جنازے میں شرکت کریں
13:12نہ قبرستان میں چائیں
13:13ورنہ اس کا اثر ختم ہو جائے گا
13:15اور جو بیماری یہ مسئلہ ہے آپ کا قائم رہے گا
13:17کیا حکم شرع ہے
13:19بلکل خلاف شرع بات کہی ہے
13:21جس نے بھی کہی ہے
13:22ایسے عامل سے کہیں
13:23کہ بتائیں کہاں لکھا ہے قرآن و حدیث میں
13:25یا آپ ایک نئی شریعت وضع کر لیتے ہیں
13:27اپنے پاس سے اس طرح کی قیدات اس لئے لگائی جاتی ہیں
13:32تاکہ ایک تو بھاگنے کا موقع مل جائے
13:34کہ جب آپ کہیں اور آپ کے تعویز نے اثر نہیں کیا
13:36تو کہتے ہیں تم نے ضرور میری شرائط نہیں مانی ہوں گی
13:38اس لئے ایسا ہوا ہے
13:39اور اگر آپ کہیں کہ میں نے ساری شرائط پر عمل کیا ہے
13:42تو پھر کہتے ہیں وہ ایک اور حملہ کر دیا ہے
13:44سامنے والے نے وہ تو دفع ہو گیا تھا
13:46پھر دوبارہ حملہ کیا ہے دوبارہ کاٹ کرنے پڑے گی
13:48تو اس طرح کی یہ باتیں کرتے ہیں
13:50تو یہ بلکل غلط چیز ہوتی ہے
13:51میں عاملین سے بھی گزارش کرتا ہوں
13:53خدارہ شریعت کے اندر دست اندازی کرنے کی کوشش نہ کریں
13:56یہاں تو کوئی آپ کی گریفت نہیں کرے گا
13:58کیونکہ آپ مضبوط ہیں
13:59آپ اپنی لچے دار باتوں سے کسی کو اپنے قابو میں کر سکتے ہیں
14:03آپ ہمارا بھی رد کر سکتے ہیں
14:05کہ ان مولیوں کا کیا پتا جی
14:06یہ روحانی باتیں ہوتی ہیں
14:08ہم لوگوں کو معلوم ہیں
14:09لیکن میدان معاشر میں جب آپ کی گریفت ہوگی
14:11پھر میں آپ سے کوئسٹن کروں گا
14:13اگر اللہ نے موقع دیا
14:14ہمیں بھی موقع دیا
14:15تو ہم آپ سے کوئسٹن کریں گے
14:16بتاؤ کہاں ہے تمہارے روحانیت
14:18یہ شریعت کے اندر ایک نئی شریعت کو وضع کرنا ہے
14:21نبی قریب نے جنازے میں شرکت
14:23کوئی مسلمان بھائی کا حق قرار دیا ہے
14:25اور آپ اس حق کو تلف کر رہے ہیں
14:27اس وجہ سے
14:28کہ آپ نے بے سورپا بات کر کے کہہ دیا
14:30کہ جی ہمارا تعویز استعمال کر کے
14:33جنازے میں شرکت کرو گے
14:34تو اثر ختم ہو جائے گا
14:35یعنی مسلمان کا حق باطل کر دے وہ
14:36یہ آپ نے گناہ کی ترغیب دی ہے
14:38تو ایسے عاملین کے پاس ہرگز نہ جائیں
14:41جو اس طرح کی بے سورپا اور ناجائز قسم کی شرائط لگائیں
14:44عامل کے پاس جانا منع نہیں ہوتا
14:47میں مطلقا منع نہیں کرتا
14:48without any condition منع نہیں کرتا
14:50جو نمازی ہیں پریزگار ہیں
14:51ظاہر شرعہ کے مطابق ہے
14:53داڑی رکھی ہوئی ہے
14:54نیک پریزگار ہیں
14:55شریعت کے مطابق سب بات بتاتے ہیں
14:57ضرور جائیے
14:58چلیں ایک سہارا ہے
14:59ورنہ مشکل کشا تو میرے رب کی ذات ہے
15:01وہی تمام مسائل حل کرنے والی ہے
15:03لیکن اگر آپ اللہ تعالیٰ پر
15:05مکمل کامل بھروسہ کر کے
15:07اسی سے استغاثہ یا فریاد کرنے میں
15:09تھوڑی سی اپنے باطین کے اندر کمی محسوس کرتے ہیں
15:12تو سہارا یا وسیلہ اختیار کرنے میں
15:14کوئی حرج بھی نہیں ہے
15:15لیکن آپ اگر
15:17اس طرح کے لوگوں کو چھوڑ کر دوسروں کے پاس جائیں گے
15:20تو گمراہ بھی ہوں گے
15:21تباہ ہوں گے
15:22اور ایمانیات پر بھی فرق پڑے گا
15:24لہذا اس عامل کے پاس تو نہ جائیں
15:26بالکل خلاف شرع انہوں نے بات کہی ہے
15:27اور آپ تعویز پہنے اگر پہننا چاہیں
15:29اور جنازے میں شرط کریں
15:31میت کے گھر میں جائیں
15:32قبرستان جائیں
15:32مجھے بتائیے
15:33یہ جو غیبی معاملات ہوتے ہیں
15:36کہ اگر آپ چلے گئے
15:37تو اس کا اثر زائل ہو جائے گا
15:39یہ کوئی ظاہر میں تو نظر نہیں آئے گا
15:41کہ نیلا نیلا محول ایک دم حرے میں بدل گیا
15:43تو جی اثر ہو گیا دیکھیں
15:44نظر تو آتی نہیں
15:45غیبی عمر ہے
15:45اور غیب یا تو اللہ جانتا ہے
15:48یا اس کے بتائے سے رسول جانتے ہیں
15:50یہ عاملین کو کیا پتا
15:51میں بار بار یہ کہتا ہوں
15:53کہ آپ ایسے کوئی عامل کہیں
15:55جاؤ گے تو اثر ختم ہو جائے گا
15:56آپ کہیں یہ تو غیبی معاملہ ہے
15:58اچھا یہ بتاؤ میری جیب میں کیا ہے
16:00بتاؤ میں کیا کھا کر آیا ہوں
16:02بتاؤ میری اس والی پاکٹ کے اندر
16:04کون سا رومال ہے
16:05کپڑے والا ہے
16:06تولیہ والا رومال ہے
16:07پوچھ کر دیکھیں
16:07نراض ہو جائیں گے
16:08بھئی جب آپ کو اتنا پتا ہے
16:10کہ غیبی عمر
16:10کہ اگر تاویس پین کے قبرستان چلے گئے
16:13تو اثر ختم ہو جائے گا
16:14یہ بھی بتاؤ ذرا
16:15اور اس میں صفر ہو جائیں گے
16:17ان کو کچھ نہیں معلوم ہوتا
16:18یہ خامقہ تک بندیا کرتے ہیں
16:19اور اس قسم کی باتیں
16:20آپ کو نفسیاتی طور پر
16:21مروب اور متاثر کرنے کے لئے کرتے ہیں
16:24خدا رہا ان کے ان بزنس کو نہ چلائیں
16:26ورنہ اسی طرح گمراہ کر کر
16:27کے لوگوں کو تباہ کر دیا
16:29ضعیف الاعتقاد کر دیا
16:30ان بیچاروں کو
16:31اللہ سے دور کر کے
16:33اپنے گرد جمع کر کے
16:34ان بے سروپہ باتوں کے اندر لگا دیا
16:36اور ہر چیز کے اندر
16:38آنکھ بھی پھڑک رہی ہے
16:39تو جادو آمل صاحب نے کہا تھا
16:41دانت میں درد ہے
16:42تو کسی نے تعویز کروا دیا
16:43دانت میں درد ہے
16:44یعنی وہ
16:44اللہ کی طرف سے آزمائش
16:46صبر
16:47تحمل
16:48اس کی رضا پر راضی رہنا
16:49سب چیزیں ختم
16:50اب ان چیزوں کے اندر لگا دیا
16:51اتنی بات تو آپ کو سمجھنے چاہیے
16:54کہ یہ
16:54گمراہی کا راستہ ہے
16:56ہدایت کا نہیں ہے
16:57بچے نے کہا
16:58کہ میں نے چار سپارے
16:59شروع کے اور آخر کے
17:00تقریباً بارہ سپارے
17:01حفظ کیے ہیں
17:02اور جو مجھے سمجھ میں آیا
17:03وہ کہہ رہے ہیں
17:04باقی اب چھوڑ دیا ہے میں نے
17:05تو کیا میں گناہگار ہوں گا
17:07یا نہیں ہوں گا
17:08دیکھیں اگر کوئی ایک مرتبہ
17:10پورے قرآن کو
17:11حفظ کرنے کا
17:12ارادہ کرتا ہے
17:13تو اس پر پورا قرآن
17:15یاد کرنا
17:16واجب نہیں ہو جاتا
17:18لہذا اگر آپ
17:19دقت محسوس کر رہے ہیں
17:20جیسے چار سپارے شروع کے
17:21بارہ آخر کے
17:22اور اب آپ کی پاس
17:23ٹائم نہیں ہے
17:24مصروفیت زیادہ ہو گئی
17:25حافظہ کمزور ہو گیا
17:27بعض اوقات شادی ہو جاتی ہے
17:29بیوی ہے
17:29بچے ہیں
17:30بعض اوقات تو آدمی کو
17:31پار ٹائم جوب کرنے پڑتی ہے
17:33تنگیے وقت
17:34قلت فرصت ہے
17:35تو ایسی صورت میں
17:36بس جتنا یاد کیا ہے
17:37اس کو آپ
17:38یاد رکھیں
17:39کیونکہ وہ نہیں
17:40بھولنا چاہیے
17:40باقی مزید اگر
17:42نہیں بھی کیا
17:42تو آپ بالکل
17:43گناہگار نہیں ہوں گے
17:44اور اس میں
17:44کوئی تشویش کی بات
17:45نہیں ہے
17:47ایک بھائی نے
17:47question کیا تھا
17:48کہ اگر کوئی شخص
17:49عمر میں
17:50ہم سے چھ سات سال
17:51بڑا ہو
17:52لیکن وہ بار بار
17:53ایسی باتیں کریں
17:54جس سے لگتا ہے
17:55کہ یہ ہم پر
17:55تنز کر رہا ہے
17:56اور ہماری گریفت
17:58کرنے کی کوشش
17:58کر رہا ہے
17:59تو کیا بغیر
18:00گالی گلوچ کے
18:02صرف اس نیت
18:03کے ساتھ
18:03ہم اس کو
18:04سمجھانے کے لئے
18:05لہجہ کو سخت
18:06کر سکتے ہیں
18:06کہ بھائی ہم کمزور
18:07دل نہیں ہے
18:08ہم مزدل نہیں ہے
18:09کہ تم بار بار
18:09ہم پر تنز کرو
18:10تو کیا یہ چیز
18:11صحیح ہے
18:12یا نہیں ہے
18:14دیکھیں
18:14ہو سکتا ہے
18:15کہ آپ جس بات
18:16کو تنز سمجھ رہے ہیں
18:17وہ تنز نہ ہو
18:18اور آپ کا گمان ہو
18:19تو یہ خواہ مخواہ
18:20کہ بدگمانی بھی
18:21نہ کریں
18:21لیکن اگر آپ کو
18:22اس کی عادت مستمرہ
18:24یعنی لگتار
18:25دائمی عادت پتا ہے
18:26کہ ایسی چیزوں کو
18:27پکڑ پکڑ کے
18:28تنز کرتا رہتا ہے
18:29تو تنز کرنے کے لئے
18:31اگر وہ کر بھی رہا ہے
18:32تو لے جا سخت
18:32کرنے کی کیا ضرورت ہے
18:33آپ پیار محبت سے
18:34کہہ دیں
18:34کہ یار دیکھو
18:35یہ ٹونٹنگ نہ کرو
18:36اس طرح تنز نہ کرو
18:37دلازاری ہوتی ہے
18:38تکلیف ہوتی ہے
18:39اور بعض وقت
18:50کوئی فائدہ نہیں ہے
18:50اگر آپ سخت لے جا کریں گے
18:52تو کیا وہ تنز ختم کر دے گا
18:53وہ اور کرے گا تنز
18:54پھر آپ لے جا سخت کریں گے
18:56پھر شیطان یہاں نہیں رہنے دے گا
18:57دونوں کو اپر لیول پر لائے گا
18:59حتیٰ کہ جھگڑا کروا دے گا
19:01بہتر یہ ہے
19:02کہ اگر آپ سمجھتے ہیں
19:03کہ ایسا شخص بار بار
19:03تنز کر کے
19:04آپ کی دلازاریاں کر رہا ہے
19:06اور اس کے ساتھ رہنا
19:08کوئی آپ کے لئے
19:08اتنا ضروری نہیں ہے
19:09تو الہدہ ہو جائیں
19:10بغیر ناراضگی کے
19:11ملنا ولنا چھوڑ دیں
19:12تاکہ آپ نہ سنیں گے
19:14نہ غصہ آئے گا
19:14لیکن اگر وہ بہتی قریبی آدمی ہیں
19:17جیسے کلاس فیلوز ہوتے ہیں
19:18بعض اوقات
19:18کوئی قریبی رشتہ دار ہوتے ہیں
19:20روزانہ ہی ملاقات ہوتی ہے
19:21تو یہی طرز اختیار کریں
19:23کہ قوت برداشت کو بڑھائیں
19:24لہجہ سخت نہ کریں
19:25ریکویسٹ کر دیں
19:26کہ بھئی آپ ایسا نہ کریں
19:27اچھا جو کر رہا ہے
19:29اس کے لئے میری گزارش ہے
19:30یہ تنز کی عادت
19:31بہت گندی عادت ہوتی ہے
19:33یہ سامنے والے کی
19:34شدید دل آزاری کا سبب بنتی ہے
19:36سامنے والا ڈپریس ہو جاتا ہے
19:38اور بعض اوقات
19:39اس قسم کے جملے
19:40ذہن میں بیٹھ جاتے ہیں
19:41اور آدمی تنہائی میں بھی
19:42بار بار ان کو یاد کر کے
19:44تکلیف محسوس کرتا رہتا ہے
19:45تو ایسے بھائی بہنوں سے
19:46میری گزارش ہے
19:47کہ یہ جب خود تنز کر رہے ہوتے
19:49ان کو کچھ محسوس نہیں ہوتا
19:50جب انہیں کہیں
19:52کہ آپ یہ تنز کر رہے ہیں
19:52کہتا نہیں میں تو نارمل بات کی تھی
19:54لیکن کو ان کو ایک تنز کر دے
19:56تو ایسا پھٹ پڑتے ہیں
19:58کہ کچھ انتہا نہیں
19:59یار آپ کو خود تو یہ عادت ہے
20:00کہ جس کو چاہتے ہیں
20:01آپ سب کے سامنے تنز کر کے
20:03ان کے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے ہیں
20:04لیکن یہی کام جب آپ کے ساتھ ہوا
20:06تو آپ ہائپر ہو گئے
20:08ایسا کیوں ہے
20:08اس لئے اپنی عادت بھی سمجھنے چاہیے
20:10بار بار خلاف شرعہ
20:13کسی کے لئے باعث تکلیف بننا
20:14کوئی اچھی بات نہیں ہے
20:16تو ایسے بھائی بہنوں کو بھی ذرا
20:17درس حاصل کرنا چاہیے
20:20ایک کالر ہیں پہلے کال لیتے ہیں
20:22السلام علیکم
20:23علیکم السلام
20:24مفتی صاحب
20:25یہ سوال ہے کہ
20:25اگر پیسے والدین کے ہوں
20:27تو کیا زکاة اس پہ
20:28اولاد ادا کر سکتی ہے
20:29یا والدین کو یہ ادا کرنی ہوگی
20:31یہ نہیں
20:31والدین کے پیسے آپ کے بس
20:33بطور امانت ہیں
20:34نہیں پیسے والدین کے پاس ہی ہیں
20:36کس کے پیسے ہیں وہ
20:38مطلب والدین کے پیسے ہیں
20:40کیا اس پہ زکاة اولاد ادا کر سکتی ہے
20:42یا والدین خود ادا کریں گے
20:44ٹھیک ہے بہتا
20:44اور دوسرا سوال ہے
20:46اگر کوئی خاتون رمضان کا روزہ
20:47اس نیت سے چھوڑ دے
20:48کہ اسے حیز آنا
20:49اس دن جبکہ سہری میں نہ آیا ہو
20:51بلکہ دن کے کسی حصے میں آیا ہو
20:53تو کیا حکم ہوگا
20:54یعنی بچی وہ گمان ہے
20:56کہ مجھے دن میں آ جائے گا
20:57ہیز تو پہلے چھوڑ دے روزہ یہ
20:59جی
21:00اور میرا تیسرا سوال ہے
21:02بولے بولے
21:03ایک شخص کوریئر کمپنی میں کام کرتے تھے
21:04اور اکثر پارسل دوسرے شہروں کے ہوتے تھے
21:07تو وہ پارسل واپس نہیں بھیجواتے تھے
21:09وہ اوپن کر کے رکھ لیتے تھے
21:10جبکہ گھر والے منع بھی کرتے تھے
21:12اب انہوں نے جوب تو چھوڑ دیا
21:13مگر وہ سامان اب بھی
21:14ان کے گھر میں جیسے موجود ہے
21:16اس میں کچھ مہنگی چیزیں بھی ہوتی تھی
21:17تو کیا حکم ہوگا
21:19اچھا میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
21:21ایک اور کالر ہے
21:22السلام علیکم
21:26یہ لے لیتے ہیں
21:27کہتی ہیں
21:27کہ والدین کے پاس پیسے ہیں
21:29لیکن بچے
21:30کہ چلو والدین
21:30اپنے پیسے
21:32نہ ادا کریں
21:32ان کی طرف سے زکاة دے سکتے ہیں
21:34کہ نہیں
21:35دیکھیں یہ طریقہ
21:36بلکل شریعت کے مطابق نہیں ہے
21:38ایک تو یہ ہوتا ہے نا
21:39کہ بھئی آپ کسی اور کی طرف سے
21:40زکاة دے سکتے ہیں
21:41کہ نہیں
21:42اس کا صحیح مطلب یہ ہے
21:43کہ مثال کے طور پر
21:44میں زکاة ادا کرنا چاہتا ہوں
21:46ٹائم نہیں
21:46میں نے کسی کو کہا
21:47یا پیسے لے جاؤ
21:48میری طرف سے زکاة ادا کرنا
21:50یعنی وکیل بنا دوں میں
21:51تو وہ میری طرف سے زکاة ادا کر رہا
21:53یہ تو ٹھیک ہے
21:54اور ایک ہے کہ پیسہ میرے پاس ہے
21:56اور میں کہوں یہ
21:57میں پیسہ نخرج کر رہا
21:58مثلا اگر میری پچاس ہزار
22:00زکاة بن رہی ہے
22:01تم اپنے پیسوں سے
22:02میری زکاة کو ادا کر دو
22:04اگرچہ ادا آئے گی
22:05تو اس میں بھی ہو جائے گی
22:06لیکن صحیح بات یہ ہے
22:07کہ اپنے ہی پیسے سے
22:08ادا کرنا چاہئے
22:09کیونکہ اللہ تبارک و تعالی نے
22:11جب کسی کو مال دیا ہوتا ہے
22:13تو بساوقات
22:14اس میں ایک غریب کا حق بھی رکھتا ہے
22:16جس کو میں دوسرا الفاظ میں کہوں
22:18تو یوں ہوتا ہے
22:19کہ اللہ تعالی کسی کا پیسہ
22:20ہمیں دے دیتا ہے
22:21اور ایک امانت کے طور پر
22:23اور فرماتا ہے
22:24بھے اپنے مال میں سے
22:25اب اس کا پیسہ اس تک پہنچا دو
22:26کیونکہ اللہ نے
22:27جس کو ہم پہنچائیں گے زکاة
22:29اس کی قسمت میں
22:29پہلی وہ مال لکھا ہوتا ہے
22:31اب اگر میں اپنے مال سے
22:32اس کو ادا نہیں کرتا
22:33کوئی دوسرا کر رہا ہے
22:34تو جو اس غریب کا حق
22:35میرے مال میں تھا
22:36کم از کم اس مال سے
22:37تو نہیں نکلا
22:38حالانکہ دینا چاہئے تھا
22:39دوسرا زکاة کی فرضیت
22:41کا بڑا سبب ہے
22:42دل سے بخل کو دور کرنا
22:43کنجوسی کو دور کرنا
22:45بخل ایک قلبی کیفیت کا نام ہے
22:47جب یہ کیفیت ہم پر تاری ہوتی ہے
22:49تو جس مقام پر
22:50مال کو
22:51اللہ کی نعمت کو
22:52خرچ کرنا چاہئے
22:54چاہے وہ اللہ رسول کے حکم کے مطابق ہو
22:56یا ہماری ضرورت کے مطابق
22:57خرچ کرنا بہت ضروری ہے
22:59انسان مال کی محبت میں
23:00وہاں خرچ کرنے سے
23:01مال کو روک دیتا ہے
23:03اس کیفیت کا نام بخل ہوتا ہے
23:05اور یہ حرام اور گناہ کا بھی رائے
23:06جب آپ ہی پیسہ ادا کرتے رہیں گے
23:08اور ماں باپ اپنے پیسے کو پاس رکھیں گے
23:10تو بتائیں
23:10یہ بخل کی کیفیت کم ہوگی
23:12یا بڑھے گی
23:14اور تیسی چیز ہوتی ہے
23:15کہ امتحان
23:16کہ مال سے فطری طور پر
23:18اللہ تعالی نے ہر ایک کو محبت دی ہے
23:20مجھے بھی ہوگی
23:21آپ کو بھی ہوگی
23:22اور ایک طرف ہے
23:23اللہ رسول کی محبت
23:25دین کی محبت
23:26اب یہ امتحان ہوتا ہے
23:27کہ ہم چاہتے ہیں
23:28مال ہمارے پاس رہے
23:29اور اللہ رسول کی محبت کا تقاضی یہ ہے
23:31کہ ان کا حکم بانتے ہوئے
23:33اس مال کو جدہ کر کے
23:34کچھ حصے کو کسی اور تک پہنچائیں
23:36اب اس امتحان میں
23:38تو آپ نے مبتلع نہیں ہونے دیا
23:39مال اپنے پاس رکھیں
23:40آپ ادا کر رہے ہیں
23:41تو ان کا امتحان کیسے ہوا
23:43امتحان ایسی ہوتا ہے
23:44کہ بعض اوقات
23:45تو مال کی محبت غالب آتی ہے
23:46انسان زکاة ادا نہیں کرتا
23:48اللہ رسول کی محبت کو مغلوب کر دیتا ہے
23:50اور کوئی ایسا ہوتا ہے
23:52جو کہتا ہے کہ نہیں
23:52اللہ رسول کا حکم سراکھوں پر
23:54مال سے محبت ہے
23:55لیکن خوش دلی سے ادا کر دیتا ہے
23:57یہ امتحان میں پاس ہوا
23:58اور پہلے والا فیل ہو گیا
24:00آپ نے تو اس امتحان میں مبتلع نہیں ہونے دیا
24:02اس لئے یہ ہمدردیاں اچھی نہیں ہوتی
24:04ماباپ سے کہیں
24:05اپنے پیسے سے زکاة ادا کریں
24:06وہ ادا کر لیں
24:07پھر آپ ویسے ہی احسان کرتے ہوئے
24:09کبھی دس ہزار
24:10کبھی پانچ ہزار
24:11کبھی وہ کر کے
24:11چاہیں تو زکاة کو پورا کر دیں
24:14ماباپ کو دے دیں
24:15ان کو لیکن ادا کرنے دیں
24:16اور یہی ریکویسٹ میری شوہر حضرات سے ہے
24:18جن کی ازواج زیور لے کر بیٹھی ہوئی ہیں
24:20اور شوہر کہتے ہیں
24:21میں ادا کر دوں گا تم رہنے دو
24:22بھئی کیوں آپ کہتے ہیں ایسا
24:24انہیں خود ادا کرنے دیں
24:25ان کو زیور بیچنے دیں
24:26در امتحان لے ان کا
24:28کہ وہ اللہ رسول کی خاطر
24:29زیور بیچ کر
24:30زکاة ادا کرتی ہے
24:31کیا دل پہ بوش تو نہیں بن جاتا
24:33کیا ان کو ایسا تو نہیں لگتا
24:34کہ ہمارا دلی باہر نکل رہا ہے
24:36کیا ان کو ذہن پہ
24:37وہ ڈپریس تو نہیں ہو جاتی
24:39کیفیت بخل ان کو گھیر تو نہیں لیتی
24:41کہ میرا پیسہ نکل رہا ہے میرے پاس سے
24:42اللہ رسول کی محبت
24:44چھوڑو مال کی محبت میں
24:45اپنے پاس رکھوں
24:46تو پھر آپ اپنے ازواج کے ساتھ
24:48ہمدردی نہیں کر رہے
24:49بہت بڑی دشمنی کر رہے ہیں
24:51اس لئے ان کو خود ادا کرنے دیں
24:52بولو خود اپنے پیسے سے ادا کرو
24:54چاہے سونا بیشنا پڑے
24:55چاہے اپنی سیونگ سے نکالو
24:57زکاة مال تمہارا ہے
24:59زکاة تم ادا کرو
25:00یہ آزما کر دیکھیں
25:01پھر آپ کو پتہ چلے گا
25:02کہ آپ کی زوجہ
25:03دینی معاملے میں
25:04اللہ رسول کی محبت
25:06یہ شرع احکام کو پورا کرنے
25:07کے سلسلے میں
25:08کس لیول تک ہیں
25:09اسی طرح میری بہنیں جو سن رہی ہیں
25:11وہ بھی اپنے آپ کو
25:12اس آزمائش میں ڈالیں
25:13یہی بہتر ہے
25:13ایک مختصر سے آپ بریک لیں گے
25:15ہمیں یقین ہے
25:16آپ ہمارے ساتھ دی رہیں
25:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:20بچے نے question کیا تھا
25:21کہ اگر کسی خاتون کو یہ گمان ہو
25:23کہ اگلے دن مجھے حیز آ جائے گا
25:26تو کیا وہ روزہ نہ رکھیں
25:27سہری وغیرہ چھوڑ دیں
25:29جسے فرض کر لے روزان کا ہوتو
25:31دیکھیں اس گمان پر
25:32روزہ نہ رکھنا
25:33ٹھیک نہیں ہوتا
25:34بلکہ ان کو روزہ رکھنا چاہیے
25:35اب اگر اگلے دن حیز آ جائے
25:37تو وہ روزہ نہیں ہوگا
25:38بس وہ روزہ نہیں ختم ہو جائے گا
25:40اس کی بعد میں قضا کرنی ہوگی
25:42لیکن وہ یہ نہیں کریں
25:43یہ ہو سکتا ہے
25:44بعض اوقات گمان ہوتا ہے
25:45کہ اگلے دن حیز آ جائے گا
25:47اور پتہ چلا
25:48سارا دن گزر گیا
25:49لیکن حیز نہیں آیا
25:50تو خامخہ روزہ قضا کرنے کا
25:51وبال سر پر ہوگا
25:53اس لئے روزہ رکھنا چاہیے
25:54اور حیز آ جائے
25:55تو بس پھر وہ ختم ہو جائے گا
25:57اور یہ گناہگار بھی نہیں ہوں گے
25:59انہوں نے کہا
26:00کہ کوئی کوریئر سرویس میں
26:01کام کرتا تھا
26:02تو جو پارسل آتے تھے
26:04بعض اوقات گھر میں
26:04وہ اس کو اوپن کر لیا کرتے تھے
26:06اور آگے نہیں بھیجا کرتے تھے
26:08ان میں قیمتی اشیاء بھی تھی
26:18میں خیانت کے مرتقب ہوئے
26:19اور ایسا شخص جو خائن ہوتا ہے
26:22وہ جہنم میں جاتا ہے
26:23اور جائے گا
26:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
26:27کہ لا ایمانا لیم اللہ امانت اللہ
26:29اس شخص کا ایمان کامل نہیں
26:31کہ جو امین نہ ہو
26:33تو یہ امین تھے
26:34کہ جو چیز آئی تھی
26:35اس کو اوپن کیے بغیر
26:36بے عین ہی اس امانت کو آ کے پہنچائیں
26:38لیکن وہ شیطان
26:39لالچ نفس کا غلبہ
26:41مال کی محبت
26:43دنیا کی محبت
26:44فکر آخرت سے آزادی
26:45نہ اللہ کی پرواہ
26:47نہ رسول کی
26:48نہ قرآن کی
26:48نہ اسلام کی
26:50نہ بری موت کی فکر
26:51نہ عذابات قبر پیش نظر
26:53نہ میدان مہاشر کی زلت و رسوائی
26:55نہ وہ آیات یاد ہیں
26:57جو پل سرات سے کٹ کٹ کے آدمی
26:59جہنم کی آگ میں گرے گا
27:00کیونکہ پڑھنے کی فرصت نہیں ہے
27:02نہ جہنم کے تذکر سننے کی فرصت
27:05دینداروں سے نفرت نے
27:06اتنا ہمیں دین سے دور کر دیا
27:08کہ اب کوئی سمجھانے والی چیز ہی نہیں رہی
27:10ذہن کے اندر خرافات
27:12صرف دنیا اور غلق چیزیں بھری ہوئی ہیں
27:14پاکیزہ چیزوں کا ورود ہی نہیں ہوتا
27:17تو اس قسم کے پھر معاملات ہو جانا
27:19میرے نزدیک تو کوئی تاجب خیز بات تو نہیں ہے
27:21یقینی سی بات ہے
27:22یہی تحفے ملیں گے جب آدمی
27:24اللہ رسول کی بارگاہ سے بھاگے گا
27:26تو انعام تو ملنے سے رہا
27:27ولی تو بننے سے رہا
27:28تو ان کو بتائیں
27:30اگر ہمارا کلپ سنا سکتے ہیں
27:31کہ آپ نے حرام اور گناہ کبیرہ کیا
27:33ایڈرسز سب کے اوپر موجود ہوں گے
27:35اب یہ ایک ایک چیز ان کے مالکوں تک پہنچانا
27:38اور ان سے معافی طلب کرنا لازم ہے
27:40جتنی چیزیں استعمال کر لی گئی ہیں
27:42اس کا تعوان بھرنا ہوگا
27:44اب موجودہ قیمت کے مطابق
27:46وہ چیزیں لے کر
27:47یا اتنی رقم ان کے مالکان کو پہنچانا لازم ہے
27:50اور اگر ایگو ہرٹ ہوتی ہے
27:52اگر کہتے ہیں میں کیوں کروں
27:53کیوں میں شقت میں مبتلا ہوں
27:55انجام میں بتا دیتا ہوں
27:56کہ میدانِ مہاشر میں آپ کو کھڑا کیا جائے گا
27:58ان صاحب کو
27:59اور جتنے لوگوں کے یہ مال نکالے تھے
28:01وہ سب کھڑے ہوں گے
28:02اور کوئی ایک چیز بھی چھپی نہیں رہے گی
28:04پھر اللہ تعالیٰ پہلے
28:06ان کی نیکیاں نکال کر
28:07ان لوگوں کے نام عمال میں ڈالے گا
28:09اب وہ کسی حساب سے ہوں گی
28:11یہ اللہ بہتر جانتا ہے
28:12کہ ایک پارسل کے بدلے
28:13کتنے نمازوں کا ثواب
28:23اور پھر اگر حساب کتاب پورا نہیں ہوگا
28:25تو ان کی برائیاں نکال کر
28:27اس کے نام عمال میں ڈال دی جائیں گی
28:29اب نیکیاں نکل گئیں
28:30ادھر برائیاں رہ گئی تھی
28:31پھر ان کی برائیاں بھی ڈال دی گئیں
28:33تو نیکیاں ختم برائیوں کا امبار
28:35پھر انہیں جہنم میں ڈال دیا جائے گا
28:37یہ ہو سکتا ہے جنت میں چلے جائیں
28:39اور اس کے بعد اگر اللہ تعالیٰ راضی رہا
28:41تو جتنے عرصے
28:42ایک ہزار سال
28:43دس ہزار سال
28:44پچاس ہزار سال
28:45جہنم کی آگ میں جلنے کے بعد
28:47پھر باہر نکلنا نصیب ہوگا
28:49اور اگر خدا نہ خواستہ انہوں نے
28:51ان کاموں کو حلال سمجھ کر کیا تھا
28:53تو یہ حرام قطعی کو حلال سمجھنا ہے
28:56پھر تو ادارہ اسلام سے خارج ہو گئے
28:58اگر تجدید ایمان کر کے نہیں گئے
29:00تو پھر کافر مریں گے
29:01اور پھر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہوگی
29:03اس لئے خدا رہا جو اس قسم کا کام کر رہے ہیں
29:06اگر وہ ہمارا کلپ سنیں
29:08تو تھوڑے سے مال کے لئے اپنے ایمان کو ضائع نہ کریں
29:11تھوڑے سے مال ہم محاورتاں کہتے ہیں
29:12یہ نہیں ہے کہ کروڑ دو کروڑ کے لئے کر لینا
29:15سو پچاس کے لئے نہ کرنا
29:17نہیں مال کے لئے نہ کریں
29:18چاہے کم ہو چاہے زیادہ
29:19یہ دنیا یہی ختم ہو جائے گی
29:21انہوں نے جتنے پارسل کھول لیے
29:23کون سا وزیر آزم بن گئے ملک ہے
29:25دنیا کا سب سے امیر ترین آدمی بن گئے
29:27گناہ بھی کیا
29:28اور وہیں کھڑے ہوئے جہاں سے چلے تھے
29:30بے برکتی
29:31اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
29:33لانتوں کا نزول بھی قبول کیا
29:35اور نتیجہ کچھ بھی نہیں رہا
29:37مجھے امید ہے
29:37کہ الفاظ سخ ضرور ہیں
29:39لیکن ہدایت اگر قبول کرنی جائے
29:41تو یہ ایسے ہی ہیں
29:42جیسے ٹیکہ لگتا ہے
29:43تھوڑے تکلیف ہوتی ہے
29:44لیکن اس کے بعد پر علاج ہوتا ہے
29:46راحت ہوتی ہے
29:47آپریشن ہوتا ہے
29:49سینہ بھی کٹتا ہے
29:50تکلیف بھی ہوتی ہے
29:51ٹاکے بھی لگتے ہیں
29:52لیکن انسان موت کے موہ سے بچ جاتا ہے
29:54اسی طریقے سے جب علماء سمجھائیں
29:57جب قرآن کے آپ سخت الفاظ سنیں
29:59نبی کریم رحمت اللہ العالمین ہونے کے
30:02باوجود گناہگار کو
30:03سخت وعیدیں بیان کریں
30:05تو اس وقت خوشار ہو جانا چاہیے
30:07اس کی برکات کو قبول کر کے
30:08اپنے آپ کو گناہ سے بچانا لازم سمجھنا چاہیے
30:11ایک بھائی کہتے ہیں
30:13کہ ہماری ساس کی عمر تقریباً
30:15اسی سال ہے
30:16ابھی وہ بیوہ ہو گئی ہیں
30:18تو کیا اگر ان کو عدد کے دوران
30:21ڈاکٹر کے پاس یہ ہسپیڈل لے جانا ہو
30:23کیونکہ بیمار ہیں
30:24تو کیا لے جا سکتے ہیں کہ نہیں
30:25اور دوسرا بعض اوقات
30:27اسی صحت کے لیے
30:28انہیں ڈاکٹر نے کہا ہے
30:30کہ باہر آپ تھوڑا سا
30:31ان کو ویلچیئر کے اوپر
30:32راؤنڈ لگوا دیں گھر کے اطراف میں
30:34تو کیا ان کو باہر لے جا سکتے ہیں نہیں
30:37دیکھیں سخت شرعی ضرورت میں
30:38تو بالکل بیوہ ہو
30:39یا متلقہ ہو
30:40دوران عدد باہر جا سکتی ہیں
30:42اور جب ضرورت پوری ہو جائے
30:44تو فوراں گھر واپس آ جائے
30:45باہر نکلنے سے عدد ختم نہیں ہوگی
30:47یہ مدت تمام ہونے سے ہی ہوگی
30:50یعنی جب آپ کی ساس کی
30:52عدد چار ماہ دس دن پوری ہوگی
30:54تب ہی وہ عدد ختم ہوگی
30:55اگر یہ ضرورت کے تحت باہر نکل بھی گئے
30:58تو عدد جاری رہے گی
30:59یہ میں اس لئے بتا رہا ہوں
31:00بعض لوگ کہتے ہیں
31:00ہم نے گھر سے باہر بچی کو قدم نکلوا دیا
31:03عدد ختم ہو گئی
31:04قدم باہر نکالنے سے کوئی تعلق نہیں
31:06تو ضرورت کے تحت جا سکتی ہیں
31:07لیکن یہ جو باہر گھومانے کا مسئلہ ہے
31:09میرا مشورہ یہ ہے
31:10کہ کوئی سی ایسا نہ کریں
31:12دروادے کے پاس کوئی کھڑکی ہے
31:13اس کو کھول دیں
31:14تاکہ تازہ ہوا آئے
31:15اور وہ کمرے میں رہیں
31:16اس کے لئے باہر نکلنا
31:18یہ مناسب نہیں ہے
31:19ویسے بھی دیکھیں
31:20نہ وہ ووک کریں گی
31:21نہ وہ اور کچھ ہے
31:22آپ ہی نے ویلچئر چلانی ہے
31:23تو ان کو فیزیکلی طور پر
31:25تو ایسا کوئی فائدہ نہیں ہے
31:25سوائے اس کے
31:26کہ ترو تازہ ہوا آئے گی
31:28وہ اگر گھر کے اندر
31:29کوئی روم ایسا ہے
31:29کہ اس کے کھڑکی کے آگے
31:30آپ یہ ہوا ان کو دلوا سکتے ہیں
31:32تو گھر میں رہ کر دلوائیں
31:33یہی ان کے لئے بیسٹ ہے
31:36ایک بہن نے پوچھا تھا
31:37کہ ہم نے حج قرآن کی نیت کی
31:39لیکن توافع قدوم نہیں کیا
31:41تو کیا ہم پر کوئی
31:43دم وغیرہ لازم ہوگا
31:44اور ایسی توافع زیارہ کر لیا
31:45تو ہو گیا یا نہیں
31:47دیکھیں کہ توافع قدوم
31:48سننا ضرور ہے
31:49قارین کے لئے
31:50لیکن اس کے ترق پر
31:51کوئی دم لازم نہیں ہوتا
31:52نہ اس سے حج کی تکمیل میں
31:54کوئی فرق آئے گا
31:55نہ اگر اس کو نہیں کیا
31:56تو توافع زیارہ کی ادائیگی میں
31:58کوئی فرق آئے گا
31:59بہرحال آپ کو کرنا چاہیے تھا
32:00لیکن اگر نہیں کیا
32:02تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے
32:03آپ کے انہیں دم لازم نہیں ہے
32:04اور توافع زیارہ
32:05اپنے جگہ بلکل ٹھیک ہے
32:07ایک بھائی نے پوچھا تھا
32:08کہ کیا ایک خون آلود چھوری سے
32:11ہم ایک سے زیادہ جانور
32:14زباہ کر سکتے ہیں
32:15یعنی بھی ایک کٹا
32:16اور اسی چھوری سے پھر فوراں
32:17دوسرا کٹ دیا
32:18جب بلکل کٹ سکتے ہیں
32:20اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
32:21یہ کوئی مطلب
32:24زباہ کے لیے
32:26بلکل پاک چھوری کا ہونا
32:28لازم نہیں ہے
32:29طہارت ہر فعل کے لیے
32:31ہر عبادت کے لیے
32:32ضروری نہیں ہوتی
32:33جیسے قرآن چھونے کے لیے
32:35طہارت لازم ہے
32:36نماز پڑھنے کے لیے ہے
32:37تواف کے لیے
32:38طہارت کرنی چاہیے
32:39اسی طرح
32:40اور کوئی عبادت
32:42جیسے قرآن چھونے کے لیے
32:43اور حالت جنابت میں ہیں
32:45تو پھر زبان سے پڑھنے کے لیے
32:47بھی طہارت ضروری ہوتی ہے
32:48لیکن جانور زباہ کرنے کے لیے
32:50طہارت لازم نہیں ہے
32:51تو لہٰذا اگر
32:52چھوری کے پر خون لگا ہوا ہے
32:54وہ ناپاک ہے
32:55تو جب طہارت شرط ہی نہیں ہے
32:56تو اس سے آپ زباہ کریں گے
32:58تو بالکل جانور زباہ ہوگا
32:59اور آپ گناہگار بھی
33:01نہیں ہوں گے
33:02ایک بھائی نے فرمایا تھا
33:04کہ ہمارے یہاں
33:05گیارویں کا چندہ جمع کیا گیا ہے
33:08اور لنگر کے نام پر
33:10کہ گیارویں کے لنگر ہوگا
33:11اس کے چندہ دیں
33:12تو کیا اس لنگر کے جو پیسے جمع ہوئے ہیں
33:15اسی لنگر کے لیے
33:16برطن اور دسترخان چاہیئے
33:18وہ ہم خرید سکتے ہیں
33:19یا نہیں خرید سکتے ہیں
33:21دیکھیں مسئلہ یہ ہوتا ہے
33:23کہ چندے میں تخصیص ہوتی ہے
33:25تخصیص کا مطلب یہ ہے
33:27ایک شئے کو دوسری شئے کے ساتھ خاص کر دینا
33:29اس میں وقف نہیں ہوتا
33:30تخصیص ہوتی ہے
33:31تو جس سے چیز کے ساتھ
33:33اس چندے کو خاص کیا گیا
33:35اسی میں خرچ کر سکتے ہیں
33:36اس کے علاوہ نہیں
33:37لہذا اگر آپ نے کہا ہے
33:38کہ لنگر کے لیے
33:39تو لنگر کا مطلب ہمارے اندرک ہوتا ہے
33:41کھانا
33:41جو عیسالِ ثواب کے لیے بنایا جاتا ہے
33:44اور بار بار ہم سمجھا دیتے ہیں
33:46جو نیازوں پر اعتراض کرتے ہیں
33:47خدا رہا سمجھے
33:48ایسے مسلمانوں کے اوپر
33:50الزام نہ لگائیں
33:51کہ یہ شرک کر رہے ہیں
33:52اور کفر کر رہے ہیں
33:52اور بدت کر رہے ہیں
33:56کھانا صرف اللہ کے لیے بنایا جاتا ہے
33:58ثواب بھی اللہ ہی دے گا
34:00مغفرت بھی اللہ ہی فرمائے گا
34:02اسی کا قرب مقصود ہوتا ہے
34:04کسی مخلوق کے لیے کام نہیں کیے جاتے
34:06نیت بس یہ ہوتی ہے
34:07کہ اللہ تعالیٰ اس پر جو ثواب دے گا
34:09وہ ثواب ہم فلا مزرگ کو بھی عیسال کر دیں گے
34:13بس یہ ہوتا ہے
34:14اب آپ نے اس کو بگاڑ کر یہ کر دیا
34:16کہ جی یہ غوث پاک کا قرب چاہتے ہیں
34:18ان کے لیے کرتے ہیں
34:19غیر اللہ کے لیے کرتے ہیں
34:21بھائی نہیں کرتے ہیں
34:22اللہ کے لیے کرتے ہیں
34:23غیر اللہ کو تو صرف ثواب بخشنا مقصود ہوتا ہے
34:26اس میں کون سی خرابی ہوگئی بتائیں
34:28عیسال ثواب تو سنت ہے
34:29نبی کریم نے صحابہ اکرام کو اجازت مرحمت فرمائی ہے
34:33لیکن خامخہ امت پر شرک کا حکم لگانا
34:35تو بہرحال
34:36گیارویں شریف میں لنگر بنتا ہے
34:38جو سیدنا شیخ عبدالقادر جلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
34:41عیسال ثواب کے لیے
34:43بنائے جانے والے کھانے کا نام ہے
34:45جب آپ نے اسی کے نام سے چندہ لیا
34:47تو تخصیص ہوئی
34:48کہ خاص اسی کے لیے ہوگا چندہ
34:50اب دسترخان یا برتن اس میں شامل نہیں ہے
34:53لہذا اس چندے سے آپ وہ چیزیں نہیں لے سکتے ہیں
34:56اگر لینا چاہیں
34:57تو یا تو مستقل بنیاد پر
34:59علیدہ ان کا ذکر کریں
35:00کہ بے ہمیں چندہ چاہیے کچھ لنگر کے لیے
35:02اور کچھ لنگر کے لیے
35:03برتن لانے دسترخان لانا ہے
35:05اس کے لیے بھی آپ پیسے دیں
35:06یا پھر کلی اختیار لیں
35:08کہ آپ ہمیں یہ لنگر کے لیے پیسہ دیں
35:10لیکن ہمیں کلی اختیار دے دیں
35:12کہ اس سے متعلقہ اور چیزوں کے اندر بھی
35:14ہم اس پیسے کو خرچ کر سکیں
35:16تو کلی اختیار کے ساتھ جب آپ لیں گے
35:18تو پھر اس کی گنجائش نکلے گی
35:20اور آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں
35:23ایک بھائی نے کوئسٹن کیا تھا
35:24کہ جس طرح ایک عام آدمی کو دیکھ کر نظر لگ جاتی ہے
35:27یعنی سامنے فیزیکلی طور پر کوئی موجود ہو
35:30تو کیا تصویر دیکھ کر بھی نظر لگ جاتی ہے
35:32یہ بالکل لگ سکتی ہے نظر
35:34کیونکہ نظر کا مطلب کیا ہوتا ہے
35:36کہ بعض اوقات نظر کے اندر کچھ ایسے اثرات ہوتے ہیں
35:40جو سامنے والے میں سرائیت کر جاتے ہیں
35:43تو آئیوی چاہے فیزیکلی طور پر سامنے ہو
35:45اور ہمارا بارہا کا مشاہدہ یہی ہے
35:48کہ جب کوئی ٹی وی پر ہوتا ہے
35:50اب سامنے تو نہیں ہوتا
35:51لیکن اس کو دیکھتے ہوں
35:52اسے بھی نظر لگ سکتی ہے
35:53تو اسی طرح تصویر پہ بھی
35:55انہیں تصویر کو تو نظر نہیں لگے گی
35:56لیکن صاحب تصویر تک
35:58اس شخص کی نظر کے اثرات پہنچتے ہیں
36:00اور ایسا نہیں ہے
36:01کہ ہماری نظر میں کوئی کمال ہے
36:03کہ وہ جا کے اثر کرتی ہے
36:04یہ تو اللہ تعالیٰ کے ازلی فیصلے ہوتے ہیں
36:08کہ کس کی نظر کا اثر
36:10دوسرے پر منفی طور پر پڑ جائے
36:14تو یہ سوچنا کہ یہ سامنے تو تصویر ہے
36:16تو ہماری نظر اس پر کام کیسے کرے گی
36:18آپ کی نظر تو کام ہی نہیں کر رہے
36:19یہ تو اللہ تعالیٰ کا ازلی فیصلہ اور ارادہ ہوتا ہے
36:24کہ کس کی نظر کو کس کے لئے مذر ثابت فرما دے
36:27وہ چاہے سامنے تصویر ہو
36:29چاہے ویڈیو ہو
36:30چاہے لائف پرگرام چل رہا ہو
36:31چاہے کوئی فیزیکلی طور پر موجود ہو
36:34اللہ تعالیٰ اس اثر کو پہنچانا چاہے
36:36تو پہنچا دیتا ہے
36:37لہٰذا پہنچ سکتا ہے
36:39ایک بھائی نے کہا تھا
36:40اگر آپ نے یہ فرمایا تھا
36:42کہ اگر کوئی علانیہ طور پر کفر کرتا ہے
36:44یعنی سب کے سامنے
36:46تو اس کو علانیہ ہی توبہ کرنی ہوگی
36:48اور ان لوگوں کے سامنے
36:49جن کے سامنے اس نے کفر کہا تھا
36:51تو اگر اب وہ یہ کرنا چاہتا ہے
36:53اور وہاں فرض کرنے کوئی کافر بھی موجود ہے
36:55تو کیا اب وہ علانیہ اپنے کفر کی توبہ
36:58اس کے سامنے بھی کرے گا یا نہیں کرے گا
37:01دیکھیں مسئلہ یہ ہے
37:02اس بات کو سمجھیں
37:03یہ ہم نے نہیں کہا
37:04اچھی طرح سمجھیں
37:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
37:07حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ
37:09نے کوئی تلقین فرمائی
37:10کہ اے معاذ اگر تم سے تنہائی میں کوئی خطہ ہو جائے
37:12تو تنہائی میں توبہ کرو
37:14اور اگر علانیہ ہو جائے
37:16تو علانیہ طور پر کرو
37:17اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا
37:19کہ جن کے سامنے آپ نے علانیہ طور پر گناہ کیا ہے
37:22بیعین ہی ان کے سامنے توبہ کرنی ہوگی
37:24یہ تو بہت ہی مشکل ہے
37:25اگر ایک جمعہ میں کوئی غلطی ہو جاتی ہے
37:27فرض کر لیں
37:28ہر جمعہ پبلک بدلتی رہتی ہے
37:30کچھ آدمی ایسے ہوتے ہیں جو مہمان ہوتے ہیں
37:32جمعہ پڑا دوسرے شہر میں چلے گئے
37:34تو آپ سب کو کہاں سے جمع کریں گے بھائی
37:36اصل مسئلہ یہ ہوتا ہے
37:37کہ اگر علانیہ طور پر گناہ ہوا ہے
37:40تو علانیہ توبہ کریں
37:41چاہے لوگ بدل جائیں
37:43اچھا علانیہ توبہ کیوں کروائی جاتی ہے
37:45اگر آپ نے سب کے سامنے کلمہ کفر کہا
37:47تو لوگوں نے اس کو سمجھ لیا
37:48اور وہ بدگمان ہو جائیں گے
37:50آپ کے پاس سے دور ہو جائیں گے
37:52فتوہ لگائیں گے
37:52کہ جس نے کفر کہا ہے
37:53اب اگر آپ علانیہ توبہ نہ کریں
37:56مخفی طور پر توبہ کریں
37:57توبہ تو یہ بھی قبول ہو سکتی ہے
37:59اللہ تعالیٰ کی مرضی یہ قبول کرے نہ کرے
38:01لیکن ان لوگوں کے دل سے بدگمانی کون دور کرے گا
38:04اس لئے علانیہ کرنے کا حکم ہوا
38:06اور اب چاہے وہ نہ بھی ہوں
38:07جب آپ علانیہ کریں گے
38:08تو باتیں دور تک پہنچ جاتی ہیں
38:10کہ فتوہ نے توبہ کر لی
38:11تو ان تک بھی پہنچ جائے گی
38:12لہذا بیعینی وہ آدمی ہونا ضروری نہیں ہے
38:14اب چاہے کافر کے سامنے علانیہ گناہ ہوا تھا
38:17کافر کے سامنے توبہ کرنی ہوگی
38:18یا اجنبی کافر بھی آ جائے
38:20تب بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا
38:21اب اپنے بیزبان کو اجازت دیں
38:23کل انشاءاللہ آٹھ بجے دوبارہ
38:24آپ سے ملاقات کے شرح فاصل ہوگا
38:26میری آپ سے مودبانہ گزارش ہے
38:28آپ ہمارے پروگرام کو پابندی سے دیکھیں
38:30اور کم از کم ایک نئے دیکھنے والے کو ترغیب ضرور دیں
38:34آپ کے لئے بہت بڑا ثوابیں جاریہ ہوگا
38:36اللہ تبارک و تعالیٰ ملک کی توفیق تفرمائیں
38:38آمین و آخر دعوانا
38:40ان الحمدللہ عب العالمین
Comments