- 11 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:27ڈیب ہے
00:30تو بعض لوگ جاندار کی تصویر لوگوں وغیرہ کے اندر یہ کسی ڈیزائن میں لگانے کے لئے دیتے ہیں
00:36اور خاص طور پر باہر کے ممالک کے لوگ
00:39تو کیا اس طرح میرا اس کو بنانا پھر اس کو سیل کرنا جائز ہے کے نہیں
00:43اور یہ سب کا سب ڈیجیٹل فارم میں ہوتا ہے
00:46کوئی ایسے پکچر وغیرہ بہار پرنٹ آؤٹ وغیرہ نہیں نکلتا ہے
00:51دیکھیں موبائل کی پکچر کے سلسلے میں اختلاف ہے
00:54لیکن پورے ورلڈ کے اندر دیکھا جائے
00:56تو جمہور علماء اسلام اس پر متفق ہیں
00:59کہ ڈیجیٹل فارم میں حقیقتا کوئی پکچر بنتی ہی نہیں ہے
01:04ٹکسلز ہوتے ہیں اور جو مشینری ہے
01:06اس کو متشکل کر کے ایک شکل کی صورت میں دکھا ضرور دیتی ہے
01:10لہٰذا اس پر جمہور کا اتفاق ہے کہ یہ تصویر کے حکم میں نہیں ہے
01:14اور جب نہیں ہے تو بنانا بھی جائز
01:16یہ ویڈیوز بن رہی ہیں دیکھیں علماء کی کتنے تقریر ہوتی ہیں
01:19ویڈیوز ہوتی ہیں پکچلز ہوتی ہیں
01:22جو سوشل میڈیا وغیرہ پر فیس بک وغیرہ پر آپ کو نظر آئیں گی
01:25تو لہٰذا اس کی روشنی میں دیکھیں جب ان کا بنانا جائز
01:28تو پھر سیل وغیرہ کرنے میں بھی شرعن کوئی حرج نہیں ہے
01:31ہاں اگر کوئی اس جہت سے کہے گا
01:34کہ جی یہ جب پکچر ہی نہیں ہے
01:36کوئی یعنی اس کا وجود ہی نہیں ہے
01:37تو مادوم شے کی بے کرنا کیسا ہے
01:40تو مادوم شے کی بے
01:42ویسے تو مادوم کہتے ہیں جو چیز موجود نہ ہو
01:45اور اس کی خرید و فروغ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا
01:49لیکن اب چونکہ یہ جو ڈیجیٹل فارم میں چیز ہے
01:53اس سے غیر موجود کو حقیقتاں دیکھا جائے تو
01:56اسے موجود کے حکم میں لے لیا گیا ہے
01:58اور عربوں کھربوں کا کاروبار ہو رہا ہے
02:00لہذا اس کو کہا جاتا ہے کہ اس میں عموم بلوہ پایا گیا
02:04عموم بلوہ کا مطلب کوئی ایسا ممنوعہ کام
02:07کوئی ایسی ممنوعہ چیز جس کو شریعت نے منع کیا ہو
02:10لیکن وہ عوام و خواست میں بہت زیادہ عام ہو گئی ہو
02:14اور اس کی جو ممانعت ہے وہ نصوص قطعیہ سے نہ ہو
02:17بلکہ اشتہادی طور پر ہو
02:19جیسے الکوہل دیکھیں پہلے منع تھی
02:21کیونکہ شراب کی قسم تھی
02:23اس پہ علماء کرام نے نجاست غلیظہ کا حکم دیا ہے
02:27پشاب کی مثل ناپاک
02:28لیکن جب یہ بہت زیادہ معاشرے میں عام ہو گئی
02:31تو اپنے رائے کو واپس لے کر اس کے جواز کا حکم دیا
02:33اسی طرح ڈیجیٹل فارم میں آپ دیکھیں
02:36بہت سارے سوٹ ویئرز بن رہے ہیں
02:38ویب سائٹس بن رہی ہیں
02:39سب ڈیجیٹل فارم میں ہے
02:41اور باقاعدہ ایسی ویب سائٹ ہیں
02:42جن پر آپ کوئی اچھی بکٹر کھینچ کے گر ڈالتے ہیں
02:45تو بعض اوقات تو کئی سو بلکہ کئی ہزار ڈالر میں وہ تصفیر بکتی ہے
02:50تو یہ خرد و فروغ جاری اور ساری ہے
02:51لہٰذا اس کا اعتبار کیا جائے گا
02:53اور آپ کے لئے طیب اور حلال ہے
02:56ایک کولر ہمارے ساتھیں پہلے کول لیتے ہیں
02:58السلام علیکم
03:00وعلیکم السلام
03:01جی بھجر
03:04جی مرشب فس قسطن یہ ہے
03:06کہ اگر کسی لڑکے کی ایج ابھی کم ہو
03:08اور اس کے پیرنٹس اس کا کہیں پر رشتہ کر دیتے ہیں
03:12تو جب وہ لڑکا بڑا ہو
03:14تو اس کی سوچ میں مساج میں تبدیلی آگئی ہو
03:17اس کا قلبی میلان بھی باں نہ ہو
03:19تو اس وجہ سے اگر وہ انکار کرتا ہے
03:21لیکن پیرنٹس کہیں
03:23کہ ہم نے زبان دی تھی
03:24آپ کو یہی کرنا ہوگا
03:26تو اس کا کیا حکم ہوگا
03:28پہلے کتنے عمر سے جب شادی کی تھی تو
03:31نہیں اگر اس کا صرف رشتہ تیہ کیا
03:33اچھا رشتہ تیہ کیا
03:36اور لازم نبسہ یہ پوچھنا تھا
03:39کہ اگر کوئی معزن صبح کی آزان میں
03:41اصفرات و خیر من النوم پڑھنا بھول جائے
03:44اور آزان کمپلیٹ کر لے
03:45تو اس کا کیا حکم ہوگا
03:46ٹھیک ہے اور
03:49ایک اور کولر ہے
03:50السلام علیکم
03:55السلام علیکم
03:57وآلیکم
04:01مفتی صاحب میرے تین سوال ہیں
04:03جی بولیں
04:06بولی آپ کے آواز آ رہی ہے
04:08بولتے جائیں جلدی بولیں
04:09کہ چار فرض پڑھتے ہیں
04:10تو کیا سنتے پڑھنا بھی فرض لازم ہے
04:14کون سی اثر کی
04:15جی اثر کی
04:17ٹھیک ہے
04:19دوسرا یہ کہ چیئر پہ بیٹھ کے نماز پڑھتے ہیں
04:22تو پاؤں زمین پہ لگنا ضروری ہے
04:24اور جائنماز بھی پچھانا ضروری ہے
04:27اچھا اور
04:29تیسرا یہ کہ ایک آدمی ہے
04:31وہ بہت زیادہ نمازیں بڑھتا ہے
04:32دین کی باتیں کرتا ہے
04:34تو لیکن سب کچھ ٹھیک ہے
04:36لیکن وہ گالیاں بہت زیادہ دیتے ہیں
04:38تو آگے سے کہیں
04:40تو وہ کہتے ہیں
04:40آپ کو کیا مسئلہ ہے
04:41تو اس کے بارے میں کیا ہے
04:43ٹھیک ہے اور
04:46میں عز کرتا ہوں
04:48یہ بھائی نے پوچھا ہے
04:49لڑکا کا ممر تھا
04:51اس کا رشتہ تیہ کر دیا
04:52اب جب وہ بڑی عمر کا ہوا
04:53اس کی سوچ اور فکر بدل گئی ہے
04:55وہ اس جگہ
04:56رغبت اور میلان قلب نہیں پا رہا
04:58اس نے کہا
05:00تو والدین نے کہا
05:01اب تو ہم زبان دے چکے ہیں
05:02کیا حکم شراخ ہوگا
05:05دیکھیں اگر وہ نابالغ ہوتا
05:07تو بالکل ولی کو اختیار ہوتا ہے
05:09کہ وہ اس کا نکاح کسی اچھی جگہ کر سکے
05:11اور ولی سے براد
05:13اگر ولی اقرب ہے
05:14جیسے والد صاحب ہے
05:15اگر انہوں نے نکاح کر دیا ہو
05:16باپ یا باپ نہیں ہے
05:18تو دادا
05:18اور انہوں نے کر دیا
05:20تو بچہ بالغ ہونے کے بعد
05:21اس رشتے کو ختم نہیں کر سکتا
05:23کیونکہ یہ ایسا رشتہ ہوتا ہے
05:26یعنی طرح مضبوط ہوتا ہے
05:27کہ بلغت کے بعد بھی
05:28اس کو ختم نہیں کیا جا سکتا
05:29لیکن جیسے آپ نے بتایا
05:31کہ رشتہ
05:32یعنی نکاح نہیں ہوا تھا
05:33اصل میں صرف بات ہوئی تھی
05:35تیہ کیا تھا
05:35تو ایسی صورت میں یاد رکھیں
05:37کہ
05:38ہمارا مشورہ یہ ہوگا
05:39یہ زبردستی کرنا
05:40اگر زبان دے بھی دی تھی
05:42تو یہ بچے کی مرضی کے بغیر
05:44اس کی طبیعت کے خلاف کرنا
05:46قطعان غیر مناسب ہوگا
05:47جبکہ وہ رشتہ بھی ایسا ہو
05:49کہ جو غیر مناسب ہو
05:50یعنی لڑکے کے جوڑ کرنا ہو
05:52تو پھر تو والدین کو سرنڈر کرنا چاہیے
05:54کیونکہ زندگی بچے نے گزارنی ہے
05:57آپ کی زبان
05:58دی ہوئی زبان نے نہیں گزارنی ہے
05:59اور اس سے پھر ہم نے دیکھا ہے
06:01کہ کسی دوسرے کی بچی کی طرف
06:03لڑکے کا مایالان نہیں ہوتا
06:04اور اس سے وہ بے رغبتی رکھتا ہے
06:07حقوق زوجیت عدا صحیح نہیں کرتا
06:09اگنور کرتا ہے
06:10پھر دوسری عورتوں کے طرف
06:11مایالان
06:12پھر اس طرف شادی جا کے کر لیتا ہے
06:14اور میں نے ایسے ماں باپ بھی دیکھیں
06:16کہتے ہیں
06:16کہ اچھا اگر تیرے دل نہیں مان رہا
06:18شادی کے بعد
06:18چل ٹھیک ہے تو طلاق دے دے
06:21یعنی آپ نے اپنی زد پوری کرنی تھی
06:23اس کے بعد بچوں کے بیڑا غرق کر دیا
06:25ایک ہی زندگی ہوتی ہے
06:27اور اس پوری زندگی میں
06:28بے جوڑ رشتہ کر کے
06:30آپ نے اس کو تباہ کر دیا
06:32دوسری صورت یہ ہے
06:33کہ بہت اچھا رشتہ ہے
06:34لڑکی بھی اچھی ہے
06:35پڑی لکھی ہے
06:36خصورت بھی ہے
06:36خاندان بھی اچھا ہے
06:38لڑکے کا دل مائل نہیں ہو رہا
06:39تو ہم اس میں بچوں کو سمجھائیں گے
06:41کہ والدین جو آپ کا نکاح کیا ہے
06:43اور اچھی جگہ آپ کا رشتہ ہے
06:44یعنی تیہ کیا ہے
06:45تو آپ کو اپنی طبیعت کو مائل کرنا چاہیے
06:48تھوڑا بہت انسان ذرا ذہن بنا لے
06:50تو اپنی طبیعت پر غالب آ سکتا ہے
06:53اگر وہ جوڑ کا رشتہ ہوتا ہے
06:55تو بے جوڑ میں بہت ہی مشکل ہوتا ہے
06:57کہ رغبت قلب ہو جائے
07:00لیکن اس قسم کے رشتوں میں
07:01جبکہ ماں باپ نے سوچ سمجھ کی کیا ہے
07:04تو ان کا حق سمجھتے ہوئے
07:05ان کی دل آزاری کو ملحوظ رکھتے ہوئے
07:09سرنڈر کرتے ہوئے
07:10اپنے آپ کو
07:11اپنے ذہن کو اس طرف مائل کرنا
07:12بہت ہی بہتر ہوتا ہے
07:14پھر ہم مشورہ دیں گے
07:15بچوں کو کہ ایسا کریں
07:16لیکن اس میں بھی اگر فرض کر لیں
07:18بچے کا اعلان کسی اور کی طرف ہے
07:20تو والدین کو ایک دفعہ سوچنا چاہیے
07:22تو خلاص کلام یہ ہے
07:23کہ جب رشتہ تیہ کیا
07:25وہ دو طرح کا ہو سکتا ہے
07:26کہ وہ بچے کے جوڑ کا ہیں
07:29یا تھوڑا کم تر ہیں
07:30کم تر کے اندر بچے کی
07:31زیادہ مرضی کا دخل مانا جائے
07:34اور جب برابر کا رشتہ ہے
07:35بلکہ اچھا رشتہ ہے
07:36تو اس میں پھر والدین کی
07:38رائے کو فوقت دی جائے
07:39اور حد تل امکان
07:40اپنی طبیعت کو مائل کیا جائے
07:42لیکن دونوں صورتوں میں
07:43بہرحال یہ بچے کا حق ہے
07:45کہ وہ کسی جگہ رشتے کے لیے
07:47ہاں بھی کر سکتا ہے
07:48اور نہ بھی کر سکتا ہے
07:49لیکن جو اچھی جگہ رشتہ ہے
07:51وہاں ماں باپ کی عزت کا خیال
07:52رکھا جائے
07:53یہ بہت ضروری ہے
07:53اور پیرنٹ سے بھی گزارش ہے
07:55کہ بچوں کی مرضی کو ذرا دیکھا جائے
07:57زندگی انہوں نے گزار نہیں ہے
07:59اس کے بعد وہ زندگی
08:00صحیح طریقے سے نہ گزار سکے
08:02صرف آپ کی زد کی وجہ سے
08:03تو یہ بھی اپنے اولاد کے ساتھ
08:05مناسب سلوک نہیں کہلائے گا
08:06اگر نماز میں
08:08فجر کے ازان کے اندر
08:10الصلاة خیرم من النعوم پڑھنا بھول گئے
08:12تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:13مستحب ہے
08:14پڑھ لیں تو بہتر ہے
08:15نہیں پڑھا
08:16بلکہ جان بوجھ کے بھی ترک کر دیا
08:18تو ازان پر کوئی فرق نہیں پڑھے گا
08:20ازان بلکل کمپلیٹ ہوگی
08:21اور اس پر بعد وقت سا ہوتا ہے
08:23موزن صاحب بھول جائیں
08:24تو ہر آنے والا نمازی
08:26احساس دلانے کی کوشش کرتا ہے
08:28کہ آپ سے ماد اللہ
08:29کوئی بہت بڑا گناہ کبیرہ ہوگی
08:31جی آج آپ نے پڑھا نہیں ہے
08:32اب ان سے پوچھیں
08:33کہ یہ تو مستحب تھا
08:34پچاسوں ہزاروں
08:35آپ فرائض واجبات خود ترک کر رہے ہیں
08:37لیکن بچارے موزن صاحب سے
08:39ایک دفعہ مستحب بھی ترک ہو گیا
08:40تو ہر ایک آکے
08:41ان پر چڑھائی کرنے کی کوشش کرتا ہے
08:43تو بہرحال اس سے ازان ہو جاتی ہے
08:45اور اس طرح کا روئی اختیار کرنا
08:47مناسب نہیں ہے
08:48خاتون نے فرمایا
08:50کہ اصر کے ہم چار فرز ادا کرتے ہیں
08:52تو کیا ان کے سنتیں بھی ادا کرنا لازم ہے
08:54جی لازم نہیں ہے
08:56یہ چار سنتیں غیر معقدہ ہیں
09:00اصر سے پہلے کی بھی چار
09:01اور عشاء سے پہلے کی چار
09:03یہ سنتیں غیر معقدہ ہیں
09:05ان کو پڑھنا چاہیں
09:06بہت اچھی بات ہے
09:07باعث سواب ہے
09:09باعث بلندی درجات بھی ہے
09:11لیکن جان بوجھ کر بھی چھوڑنے
09:13بلکہ چھوڑنے کی عادت بنا لیں
09:16تب بھی کوئی گناہ نہیں ہوگا
09:17آپ پڑھنا چاہیں پڑھیں
09:19چھوڑنا چاہیں چھوڑ سکتے ہیں
09:20اور اس میں کوئی عذر کا بھی مسئلہ نہیں ہے
09:22بلا عذر بھی چھوڑ سکتے ہیں
09:24شرط جائز ہے
09:25یہ کہتی ہے
09:26اگر کوئی کرسی پر نماز پڑھے
09:27تو کیا اس کے پاؤں کا زمین کو
09:29ٹچ کرنا لازم ہے
09:30اور کیا زمین پر پھر کوئی جائے نماز بھی بچھانا ہوگا
09:33دیکھیں نہ پاؤں ٹچ کرنا لازم ہے
09:36اور نہ کوئی نیچے جائے نماز بچھانا لازم ہے
09:40اگر اونچی تھوڑی کرسی
09:41تھوڑی سی اونچی ہے
09:42تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:43آپ بیٹھ کے نماز پڑھ سکتی ہیں
09:45یہ ہے کہ جب پاؤں زمین پر نہیں ہوتے
09:48تو مریض کے لیے
09:49یا کرسی پر
09:50نماز پڑھنے والے کے لیے
09:51تھوڑا سا مسئلہ ہوتا ہے
09:52کہ پاؤں میں سوجن پیدا ہونا شروع ہوتی ہے
09:55کوئی تخت وغیرہ ایسا بنا لیں
09:57تختہ سے ایک پٹڑا
09:58جس کو کہتے ہیں بعض لوگ
09:59اس کے اوپر آپ پاؤں رکھ لیں
10:01آسانی سے اگر اونچی زیادہ ہے
10:02تو یہ نماز سکون سے ہو جائے گی
10:04لیکن یہ کوئی کرنا لازم نہیں ہوتا ہے
10:07یہ کہتے ہیں ایک صاحب ہیں
10:08وہ نمازی بھی ہیں
10:09نماز پڑھتے ہیں
10:10باقیدہ لیکن گالیاں بہت دیتے ہیں
10:12اور منع کیا جائے
10:13تو کہتے ہیں
10:14کہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے
10:15کیا حکم شرع ہوگا
10:17دیکھیں فہش کلامی کو
10:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:20اس کی بڑی مذہمت فرمائی
10:22اور سخت ناپسند فرمایا ہے
10:23اور گالی دینا دو طرح کا ہوتا ہے
10:26ایک یہ کہ کسی کو گالی نہیں دے رہے
10:28بس بات بات پہ ویسی گالی نکل رہی ہے
10:30چل رہے ہیں ٹھوکر کھالی گالی دے دی
10:32کوئی گرمی لگی تو گالی دے دی
10:34اور اس طریقے سے
10:35یہ تو مکروع تنظیحی ہے
10:37کہ کسی کی دلازاری کا سبب نہیں بنی
10:39اور مناسب نہیں ہے
10:40انسان کا وقار ظائل ہوتا ہے
10:42اس کو مکروع تنظیحی کے درجے میں رکھا ہے
10:44لیکن اگر کسی کو گالی دیں
10:46کسی جاندار کو
10:48یعنی انسان کو
10:50یہ کہہ لیجئے
10:50یا خدا نہ خاصتہ جنات کو بھی
10:53تو چونکہ یہ دلازاری کا سبب بنے گا
10:55اور دلازاری کا سبب بننے کی وجہ سے
10:57اب یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہوگا
10:59لہٰذا جو بکورے بہت زیادہ ہوتے ہیں
11:02ماذا اللہ سبح ماذا اللہ
11:03میں نے دیکھا ہے
11:03کہ بعض وقات تو
11:05اللہ کے لئے بھی گالی نکل جاتی ہے
11:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بھی
11:09ایسے نازیبہ الفاظ زبان سے
11:12غیر ارادی طور پر نکل جاتے ہیں
11:14پھر وہ کہتے ہیں
11:15جی مجھ سے تو غیر ارادی طور پر نکلا ہے
11:17میرے قصد و ارادہ نہیں تھا
11:18تو پہلے آپ نے کیوں نہیں
11:19اپنے تربیت کی تھی
11:20اور کیوں یہ گندے اور غلیظ الفاظ
11:22اپنے زبان سے آپ
11:24مسلسل نکالتے رہے تھے
11:25کہ آج غیر ارادی طور پر
11:27زبان فسل گئی
11:28اور اتنی بڑی بے عدبی ہوئی
11:29پھر ایک وعبال یہ بھی ہوتا ہے
11:31کہ جب باپ بکورا ہونا
11:32تو اولاد بھی بکوری ہوتی ہیں
11:34بلکہ میں نے دیکھا ہے
11:35کہ اس گھر کی عورتیں بھی
11:36گندی گندی گالیاں دیتی ہیں
11:38کیونکہ جب شہر گالیاں دے رہا ہوتا ہے
11:40گھر کے اندر
11:40تو ان کے زبان پر بھی
11:41گالیاں جاری ہو جاتی ہیں
11:42بچے بھی شروع سے گالیاں سیکھتے ہیں
11:44اور یہ ایک گناہ جاریہ ہو سکتا ہے
11:46لہذا ان صاحب سے
11:48دائرہ دب میں رہ کر
11:49اگر میرا کلیپ آپ سنا دیں
11:51تو ان سے ایک گدارش کریں
11:52کہ آپ یہ کہہ رہے ہیں
11:53کوئی مسئلہ نہیں ہے
11:53حضرت بہت بڑا مسئلہ ہے
11:55کوئی آپ کو اگر دو گالیاں بگ دے
11:57بتائیے
11:57اب آپ کو تھوڑا سا
11:59اندر غیر
12:01غیر مناسب
12:02کوئی تبدیلی پیدا ہوگی
12:04کہ نہیں ہوگی
12:05اب وہ سامنے علاقے
12:06کہ کوئی مسئلہ نہیں ہے
12:07میں نے ایسی گالی دے دی
12:08تو آپ اس کو ناپسند کریں گے
12:09اسی طرح یہ زبان سے
12:10جو الفاظ ہے نا
12:11گندے گندے الفاظ
12:12یہ مومن کے وقار کو
12:14زائل کر دیتے ہیں
12:16اس کی عزت اور احترام
12:17لوگوں کی نگاہوں میں نہیں رہتا
12:18اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:20وقار مومن کو
12:21زائل کرنے والے
12:22ہر عمل سے منع کیا
12:24حتیٰ کہ فرمایا
12:25کہ اگر جماعت کھڑی ہے
12:26تو کوئی دوڑ کر
12:27اس جماعت میں شامل نہ ہو
12:29بلکہ وقار سے چلتا وہ جائے
12:30رکعت مل جائے تو ٹھیک
12:32نہیں ملے تو اس کو بعد میں
12:33ادا کر لے
12:34یعنی مسجد میں دوڑنا بھی
12:35سرکار نے وقار مومن کے
12:37خلاف تصور فرمایا
12:39اسی طرح بہت زیادہ ہسنا
12:40قہغے لگا کر ہسنا
12:42اس کو سرکار نے ناپسند فرمایا
12:44جس کی محدثین نے
12:45علت یہی لکھی ہے
12:46یا فقہان اللہ یہ لکھی ہے
12:48کہ زیادہ ہسنے سے
12:49وقار مومن زائل ہوتا ہے
12:51تو یہ بڑی چیز ہوتی ہے
12:53وقار مومن
12:54اور اس یہ گالیوں سے
12:55وقار ختم ہو جاتا ہے
12:56اس لئے اس کا خیال رکھا جائے
12:58ایک مختصر سب ریکھ لیں گے
13:00ہمیں یقین ہے
13:01آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
13:02ایک کال اور پہلے ساتھ ہیں
13:04کال لیتے ہیں
13:04السلام علیکم
13:08السلام علیکم
13:09وآلیکم السلام
13:11جی
13:12موسیٰہ میں نے تین سوال ہیں
13:13اگر کوئی لڑکا نماز اور قرآن پڑھنے والا ہو
13:17نفلی روزے بھی رکھتا ہو
13:18اس کے باوجود
13:20خواہشاتِ نفسانی کے غالب آنے کی وجہ سے
13:23اس سے گناہ ہو جائے
13:24اور وہ اس گناہ پر توبہ بھی کر لے
13:27لیکن کچھ دن بعد دوبارہ ہو جائے
13:30تو اس کا کیا حکم ہوگا
13:31جبکہ وہ شادی کی استطاعت بھی نہ رکھتا ہو
13:35دوسرا سوال
13:36اگر کوئی میابیوی یہ نظریہ رکھتے ہوں
13:38کہ ہم دو بچے
13:39ہمیں دو بچے کافی ہیں
13:41اگر پیدا ہوں گے تو ہم ان کی اچھی پرویش نہیں کر سکیں گے
13:45اور نہ ہی اچھی تعلیم دلوا سکیں گے
13:47تو ایسا کرنا جائد ہوگا
13:49اور دوسرا سوال یہ ہے
13:51کہ ایک والد صاحب ہیں
13:52وہ کہتے ہیں میں اپنے بچے کی شادی فلان جگہ کروں گا
13:56اور والدہ کہتی ہیں
13:57میں اپنے بچے کی شادی یہاں کروں گی
13:59اور لڑکا کہتا ہے میں کسی اور جگہ کروں گا
14:01تو اس صورت میں لڑکے کو کیا کرنا چاہیے
14:03ٹھیک ہے اور
14:05میں آز کرتا ہوں
14:07ایک ہی بھائی نے question کیا
14:09کہ اسی کو لے لیتے ہیں کہ کوئی لڑکا ہے
14:11وہ متقی پریزگار بھی ہے بظاہر
14:13لیکن خواہشات نفسانی کے تابع ہو کر
14:16کوئی اس سے گناہ ہو جاتا ہے
14:17پھر وہ اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہے
14:19دوبارہ گناہ ہو جاتا ہے
14:20اور شادی کی استطاعات نہیں رکھتا
14:23تو کیا حکم شرع ہے
14:25دیکھیں یہ ہر تیسرے نوجوان کا
14:27مسئلہ ہے
14:28بہرحال تقاضائے نفسانی کا بار بار
14:30غالب آنے کی کوشش کرنا
14:32یہ تو فطری تقاضہ ہے
14:33اس میں انسان کا کوئی عمل دخل نہیں ہے
14:35ہاں انسان قصوروار اس وقت کہلائے گا
14:38جب وہ ایسی حرکات کو نہ چھوڑے
14:40جو اس کی اس نفسانی خواہشات کو
14:43بڑھانے کا سبب بنتی ہیں
14:45مثال کے طور پر
14:46سوشل ویڈیا پر بدنظری کرنا
14:48کوئی گندی چیز سننا
14:49گندی چیز بولنا
14:51کوئی گندی چیز دیکھنا
14:53گندے دوستوں کے ساتھ دوستی رکھنا
14:55جو اس کی خواہشات کو
14:58اپنے گفتگو کے ذریعے بڑھاتے رہتے ہیں
15:00یا فیس بک پر ایسے لوگوں سے دوستی کر لینا
15:03پھر تو یہ ضرور قصوروار ہے
15:05اور پھر اگر گناہ کرے گا
15:06تو اس کی گریفت بھی ہوگی
15:07لیکن اگر ایسا نہیں ہے
15:10وہ ان تمام چیزوں سے گناہوں سے بچتا ہے
15:12دوست بھی اچھے ہیں
15:13نمازی پریزگار جیسے انہوں نے ذکر کیا
15:15لیکن ایک تقاضہ نفسانی ہے
15:17تو پھر یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
15:19مقرر شدہ ایک چیز ہے
15:20جو شادی کے ذریعے ہی قابو میں آ سکتی ہے
15:25اکابلین نے لکھا ہے
15:26کہ ایک نوجوان تھا
15:27اس کو ایسے ہی غلبہ ہوا
15:28وہ بڑا پریشان ہوا
15:29سو گیا
15:30تو ایک بدرخ خواب میں نظر آئے
15:31اس نے اپنی کیفیات کو ظاہر کیا
15:33تو انہوں نے تلوار سے اس کی گردن اڑا دی
15:35صبح جب وہ جا گا
15:37تو اس کی طبیعت نورمل تھی
15:38کچھ عرصے بعد پھر ایسے ہوا
15:40پھر خواب پھر گردن اڑائی
15:41تین چار دفعہ جب ایسا ہوا
15:43تو پھر ایک دفعہ خواب ہوئی
15:44وہی تقاضی دفستانی کے غلبہ تا
15:46خواب نظر آیا
15:47بڑھرک سے کہا
15:48کہ یہ ایسا مسئلہ ہے
15:48اب کی دفعہ انہوں نے تلوار نہیں ماری
15:50بلکہ فرمایا
15:51کہ تم نکاح کرو
15:52کہ نکاح کے بھی غیر ختم نہیں ہوگا
15:55تو اس لیے ضروری ہے
15:56کہ وہ نکاح کر لیں
15:57لیکن جیسے استطاعت نہیں ہے
15:59آج کل ہمارے ہاں
16:00نکاح کرنا بھی
16:01اتنا مشکل بنا دیا گیا ہے
16:02لوگ تو کہتے ہیں
16:03بچیوں کا نکاح کرنا مشکل ہے
16:05میں کہتا ہوں
16:06لڑکوں کا بھی مشکل ہے
16:07گھر سے پہلے
16:08الٹی میٹم دے دیتے ہیں
16:09پانچ لاکھ جمع کر کے دو گے
16:10تو نکاح ہوگا
16:11ورنہ کمارے گھومتے رہو
16:12یہاں سے وہاں
16:13اور بعض گھروں کے اندر
16:14یہ منوس رسم ہے
16:15کہ ہم لوگ کم عمری میں
16:16بچوں کی شادی نہیں کرتے
16:17ستائیس سال
16:18اٹھائیس سال
16:19تیس سال میں جا کر
16:20بچوں کا نکاح کرتے ہیں
16:22اور اس عرصے کے اندر
16:23تقاضی نفسانی کا
16:24انتہائی غلبہ ہونے کی وجہ سے
16:25اور بعض اوقات
16:26بری صحبت کی وجہ سے
16:28وہ گندی عادتوں کے اندر
16:29مبتلا ہو جاتے ہیں
16:30اور بعض اوقات
16:30نکاح کے قابل بھی نہیں رہتے ہیں
16:32اس صورت میں
16:33ماں باپ سخت گریفت
16:34کا سبب بنیں گے
16:35لیکن اگر ایسی صورت حال ہے
16:37ماں باپ شادی کرنا چاہتے ہیں
16:39لیکن واقعی
16:40سرمایہ بالکل نہیں ہے
16:41کیونکہ لڑکی والوں کے طرف سے
16:42بہرحال ڈیمانڈ ہوتی ہے
16:43اور کچھ دنیا کے
16:44تقاضی بھی پورے کرنے ہوتے ہیں
16:46تو ایسی صورت میں
16:47اس کو صبر کرنا چاہیے
16:48اور حد تل امکان
16:49اپنے آپ کو گناہ سے روکنا چاہیے
16:51اور پھر بھی اگر
16:52خدا نہ خاصتہ غلبہ ہو جائے
16:53اللہ تبارہین
16:54غلبہ ہو کے گناہ ہو جائے
16:55تو اللہ کی بارگاہ میں
16:56توبہ کریں
16:57اچھوں کی صحبت میں رہیں
16:58اور یہ غور کریں
16:59کہ اگر
17:01کسی خاص شخص کے ساتھ
17:02بیٹھ کر یہ ایسا ہوتا ہے
17:04جیسے بدنگاہی ہو جاتی ہے
17:06ایک اچھے محول کے اندر
17:07رہ کر بھی ہو سکتی ہے
17:08تو اس محفل کو
17:09تھوڑے عرصے کے لئے ترک کریں
17:10کسی اور کی صحبت میں بیٹھیں
17:12اور اگر تنہائی کے اندر
17:14زیادہ غلبہ ہوتا ہے
17:15تو اپنے آپ کو
17:15اچھے لوگوں کے درمیان
17:17زیادہ رکھنے کی کوشش کریں
17:18ایکسرسائز وغیرہ کریں
17:20ووک وغیرہ زیادہ کریں
17:30کہ اس کو دوسروں کو سکھائیں
17:31اس ذہنی اچھی پوزیٹیو
17:34اور مصبت اور پاکیزہ
17:36مشغولیت کی بنا پر
17:37الحمدللہ
17:38طبیعت کنٹرول میں آتی ہے
17:40اللہ تعالی
17:40بہرحال ان کو
17:41اس مشکل سے نجات اتا فرمائے
17:44اس پر قابو پانے کی توفیق اتا فرمائے
17:46ایک کال ہے
17:47پھر انشاءاللہ مزید جواب
17:48السلام علیکم
17:50السلام
17:51جی بھائی جان
17:52اکتی صاحب میں آپ سے
17:53بہت زیادہ عقیدت رکھتا ہوں
17:55بہت شکریہ
17:56میں فارض علوم کورس کرنا چاہتا ہوں آپ سے
17:57کیا کرنا چاہتا ہے
17:59فارض علوم کورس
18:00مختصر آپ میں آپ سے کرنا چاہتا ہوں
18:02اچھا آپ
18:02نمبر لے لیجئے گا
18:03میں آپ کو مشورہ دے دوں گا انشاءاللہ
18:05ٹھیک ہے
18:05کوئی سوال کرنا ہے آپ نے
18:07جی جی سوال کرنا ہے
18:08ہاں بولیں بولیں
18:09مختصر صاحب میرا سوال یہ ہے
18:11کہ ایک بندہ ہے
18:12یعنی کہ وہ میرا قزن ہے
18:13بہر کے ملک سے
18:15یعنی کہ وہ
18:15ایک راؤنٹ ہیک کر کے
18:17بہت زیادہ
18:19یعنی کہ
18:19اس نے مال کمائے آئے
18:20اچھا
18:21اور یہاں پر وہ خیرات کرتا ہے
18:23کوئی شادی بھی آ
18:24یعنی کہ
18:25اس کی یہاں جانا
18:26ہمارا جائز ہوگا یا نہیں
18:28ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
18:30اور
18:31میں عرض کرتا ہوں انشاءاللہ
18:36یہ پیچھے بھی کچھ
18:37پیسن رہتے ہیں
18:38پہلے وہ لے لیتے ہیں
18:38یہ بھائی نے کہا کہ
18:41اگر
18:42ہزبن وائف
18:43یہ تیہ کریں آپس میں
18:45کہ ہم دو ہی بچے
18:46پیدا کرنے کی کوشش کریں گے
18:48کیونکہ زیادہ ہوں گے
18:49تو پرورش بھی صحیح نہیں کر سکتے
18:51اور تعلیم و تربیت
18:52کا بھی مسئلہ ہوتا ہے
18:53کیا حکم شرع ہوگا
18:55دیکھیں یہ نہ کہنا چاہیے
18:57کہ ہم دو ہی پیدا کریں گے
18:58بلکہ یہ سوچ ہونی چاہیے
18:59کہ جتنا اللہ تبارک و تعالی نے
19:01ہمارے لیے
19:02اولاد کے سلسلے میں
19:04فیصلہ ازلی فرما دیا ہے
19:06ہم اس پر راضی ہیں
19:08اور کوشش کریں گے
19:09کہ ہم بچوں کی اچھی تربیت کریں
19:11اگر اس میں
19:12کوئی مخل ہونے کے
19:15کوئی صورت بن رہی ہے
19:16تو ہم احتیاط کر لیں گے
19:18ٹھیک ہے یہ اچھی چیز ہے
19:19لیکن ایک ہوتا ہے
19:20اللہ میں بغاوت سا اٹھا لینا پہ
19:21ہمیں زیادہ بچے نہیں چاہیے
19:22ہم تو دو ہی پیدا کریں گے
19:23تو یہ بچے پیدا کرنا
19:25اصل میں ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا
19:28عمل تو امیہ بی بی کا ہوتا ہے
19:30ضرور
19:30وہ بھی اللہ کی توفیق صحیح ہوتا ہے
19:32لیکن ہم نے دیکھا ہے
19:33کہ بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں
19:35جو اسی طرح کہتے ہیں
19:36ہم دو بچے پیدا کریں گے
19:37تین
19:37اور ہر طرح کی احتیاط کے باورد
19:39پھر ہمارے ٹھہر جاتا ہے
19:41پھر اللہ تعالی ان کو توفیق دیتے
19:42کہتے ہیں چلو یار ایک اور صحیح
19:43اور اللہ ان کو راضی بھی کر دیتا ہے
19:45جس نے دنیا میں آنا ہے
19:46اس نے آنا ہے
19:47تو ہر اچھی چیز یہ ہوتی ہے
19:49کہ اللہ کی رضا پر راضی رہ کر
19:50ہاں یہ فیملی پلاننگ کرنا
19:52منا نہیں ہے
19:54صحابہ اکرام علم و ردوان نے
19:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
19:57عزل کی اجازت طلب کی
19:59اور آپ نے ان کو اجازت مرحمت فرمائی
20:02عزل کا مطلب یہ ہوتا ہے
20:04کہ جس میں نے تعلق قائم کریں
20:06لیکن جو
20:08ذرا میں
20:09تھوڑا محدود اور محتاط
20:11الفاظ میں اس کرتا ہوں
20:12کہ ڈسچارجنگ اندر نہ ہو وہ باہر ہو
20:14اس کی نبی کریم نے خود اجازت دی
20:16اچھا اس کی ضرورت کیوں پیش آئی
20:17لازم بات ہے کہ یہی
20:18کہ فیملی پلاننگ بچے چھوٹے ہوں گے
20:20کچھ اور مسائل ہوں گے
20:21جس کی بنا پر ایسا
20:22اور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
20:24نے اس سے منا نہیں فرمایا
20:25اس کا مطلب ہے کہ اعتقاد
20:27انسان کا عقیدہ
20:29اس کا نظریہ
20:29اس کی سوچ اور فکر اگر پوزیٹیو ہے
20:32اور پھر وہ اولاد کی طلب میں
20:34تھوڑی سی احتیاط سے کام لیتا ہے
20:35تو پھر یہ ممنوع نہیں ہوگا
20:38تو اس طرح کر لیں
20:39اور بہرحال یہ بلکل ٹھیک بات ہے
20:40اتنا میں بلکل اس کی تائد کروں گا
20:42کہ اگر انسان
20:44فیملی پلاننگ کرنا چاہے
20:46اس سوچ کے ساتھ
20:47کہ جتنے بچے کم ہوں گے
20:49اچھی تربیت ہوگی
20:51ان کی صحت بھی اچھی رہتی ہے
20:52زوجہ کی صحت بھی اچھی ہے
20:53پھر تعلیم و تربیت کے دیگر مسائل
20:56تو پھر ٹھیک ہے
20:56یہ نہ ہونے چاہیے
20:58کہ کھلائیں گے پھلائیں گے
20:59کہاں سے
20:59اس کا رزق
21:00رزق کا ذمہ اللہ تعالی نے لیا ہے
21:02تو میں اس کی بالکل تائد کروں گا
21:03یہ اچھی چیز ہے
21:04میں نے دیکھا ہے
21:05کہ بعض اوقات
21:06بچے پیدا کرتے جا رہے ہیں
21:07ایک دو دس دس بچے
21:09بارہ بارہ بچے
21:10اور پھر فادر کو
21:11بعض اوقات
21:12ان کے نام تک یاد نہیں ہوتے
21:13کہ یہ کون سوالہ ہے
21:15اور کیا نام ہے اس کا
21:17اور پھر وہ بچوں پر
21:18باپ کی شفقت نہ توجہ
21:19وہ چھوڑ دیا جی
21:20مدرسے میں جا رہے ہیں
21:21یا ادھر جا رہے ہیں
21:22اس طریقے سے
21:24اپنی اولاد کو
21:24نہ باپ شفقت دے سکتا ہے
21:26سب کو یکسا
21:27نہ ماں ان کی سے
21:28دیکھ بھال کر سکتی ہے
21:29اور پھر وہ بچے جو ہیں
21:31وہ بہت سارے
21:31بے رہ روی کی طرف
21:32بھی چلے جاتے ہیں
21:33اس لیے اس میں
21:34اتیاد کرنے میں
21:35کوئی حرج نہیں ہے
21:36ایک بھائی نے کہا
21:37کہ اگر شہر اور بیوی میں
21:39اس بات میں اختلاف ہو جائے
21:40کہ بیٹے کا نکاح
21:42کہاں کرنا ہے
21:42باپ کہتا ہے
21:43میں وہاں کروں گا
21:44بیوی کہتی ہے
21:44میں وہاں کروں گی
21:45تو کیا حکم شرع ہے
21:46دیکھیں ہم نے ابھی
21:48آپ کو سمجھایا
21:49کہ فقہ حنفی کے مطابق
21:51جب لڑکا یا لڑکی
21:52آقلہ بالغہ ہو
21:54یعنی لڑکا آقل بالغ
21:56لڑکی آقلہ بالغہ ہو
21:57تو ان کو
21:58اپنی پسند کے مطابق
22:00ہم پلہ لوگوں میں
22:02نکاح کرنے کا
22:03اختیار ہوتا ہے
22:05اچھا یہ حکم شرعہ
22:06میں نے آپ کو بتایا
22:07میں ترغیب نہیں دے رہا ہوں
22:08ہم بچوں کو بھی یہ کہتے ہیں
22:10لڑکوں کو بھی
22:11بچیوں کو خاص طور پر کہتے ہیں
22:12کہ جہاں آپ کے ماں باپ
22:14آپ کی نکاح کریں
22:15ہاں آپ کو رائے دینے کا
22:16بالکل حق حاصل ہے
22:17لیکن عالم بغاوت اٹھا کر
22:19یہ کہنا کہ
22:19میں خود اپنا نکاح کروں گا
22:20اس میں بڑی ٹھوکرے لگ جاتی ہیں
22:23ایسا نہیں کرنا چاہئے
22:23لیکن آپ اس سے اندازہ کریں
22:25کہ فقہ حنفی
22:26ایک آقل بالغ کو
22:27اختیار دیتا ہے
22:28کہ وہ اپنے نکاح خود کر سکتا ہے
22:30لڑکی میں کفو کا اعتبار ہے
22:32لڑکے میں تو کفو کا بھی اعتبار نہیں ہے
22:34وہ تھوڑی سی کم درجے کی عورت سے بھی
22:36نکاح کر لے
22:37بہت بری عورت نہ ہو
22:38تو وہ بھی بالکل صحیح ہے
22:40اور ماں باپ اس کو روکنے کا اختیار نہیں رکھتے ہیں
22:42تو اگر باپ آپ نے یہ سمجھا ہوا ہے
22:44کہ اولاد کی کوئی مرضی نہیں ہوتی
22:46وہ ایک مجسمے کی طرح ہیں
22:49وہ مطلب
22:50فیلنگ لیس ہو چکے ہیں
22:51ان کی کوئی خواہش ہی نہیں ہے
22:53ہم جس کی طرف چاہیں
22:54اشارہ کریں
22:55وہی پہ ان کو اپنی سوچ
22:56اپنی فکر
22:57اپنی فیلنگ
22:57سب کچھ اس طرف کنورٹ کر دینی چاہیے
23:00چاہے دل مائل ہونا رہا ہو کر لے
23:02یہ مناسب طریقہ نہیں ہوتا ہے
23:04اور آج کل کے دور میں
23:06خاص طور پر بچے
23:07ویل ایجوکیٹڈ ہو چکے ہیں
23:09ان کو
23:10بعض بچوں کو میں نے دیکھا ہے
23:11شعور والدین سے زیادہ حاصل ہو گیا ہے
23:13سوچل میڈیا کے اعتبار سے
23:15اور دیگر چیزوں کے اعتبار سے
23:17اس میں پھر ماباپ
23:18اگر اپنی
23:18سوچ
23:20اور اپنی فکر
23:21مسلط کرنے کی کوشش کرتے ہیں
23:22تو تضاد پیدا ہوتا ہے
23:25یا تو بچے بغاوت کی طرف چلے جاتے ہیں
23:27زد کی طرف جاتے ہیں
23:27اور نہیں جاتے
23:28تو پھر وہ اپنی
23:29ازدواجی زندگی کے اندر
23:31خوشی اور راحت نہیں پاتے
23:33پھر دو جسم تو ساتھ ہو جاتے ہیں
23:35لیکن روحیں
23:36علید علیدہ ہوتی ہیں
23:37اور پھر اگر لڑکی کی زبردستی کر لیں
23:40کتنی بچیوں نے مجھے کہا
23:41کہ محتی صاحب میرا نکہ زبردستی کر دیا
23:43میں نے ماباپ کی بات مان کے کر لیا
23:45لیکن شوہر کی طرف دیکھنے کو بھی دل نہیں چاہتا
23:48ایسی لڑکے کہتے ہیں
23:49اب یہ زد سے آپ نے کر لیا
23:51وہ ایک مجسمی کی طرح زندگی گزار رہے ہیں
23:54بس کمپرمائز لائف ہے
23:55اور کوئی زندگی میں سکون نہیں
23:58مزہ نہیں ہے
23:59ایسا نہیں کرنا چاہیے
24:00سوچ سمجھ کے کریں
24:01بچوں کو پہلے راضی کر لیں
24:03اچھی جگہ رشتہ ماباپ کریں
24:04بلکل میں تو اسی کی تائید
24:06میرا خودہ رہنج مہریج ہے
24:07کوئی لب مہریج نہیں ہے
24:07میں اسی کی تائید کرتا ہوں
24:09اور کوئی ینگ جنریشن یہ سمجھتی ہے
24:12ہم بہت پرانے زمانے کے ہو گئے ہیں
24:14پرانے زمانے کے ہمارے بڑے تھے
24:16پھر ہم نے تو یہ جدید دور بھی دیکھا ہے
24:18اور بے شمار مسائل ہم میرے پاس آتے ہیں
24:20اور میں اسی دور کا آدمی ہوں
24:22شہر کا آدمی ہوں
24:23پڑھا لکھا آدمی ہوں
24:24تو ہم ان تمام چیزوں کو دیکھتے ہیں
24:26تو اس لئے اب یہ بچے جو ہیں
24:27وہ تھوڑا سا ایڈوانس ہو گئے ہیں
24:29ماباپ کو بھی خیال کرنا چاہیے
24:30لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
24:31کہ ماباپ کے احترام کو
24:33بلکل ایک طرف کر کے کریں
24:35کہ میں نکاح کروں گا
24:36جو نوجوان خود لب میریجز کی طرف گئے ہیں
24:39یا بچیوں نے اس طرح کی قدم اٹھائیں ہیں
24:41میرا موبائل بڑا پڑا ہے
24:42صرف ایک مہینہ دو مہینہ
24:44اس کے بعد پھر ازدواج زندگی
24:46تباہ کن ہو جاتی ہے
24:48ماباپ کی دعاوں سے بھی محروم ہوئے
24:49اور یہ سمجھ رہے تھے
24:51کہ پتہ نہیں
24:52کوئی جیسے فلمیں ڈرامیں دیکھتے ہیں
24:53اس کا کوئی خوشگوار سا اینڈ ہوتا ہے
24:56ایسے ہمارا بھی ہو جائے گا
24:57لیکن تلخ حقیقتیں
24:58الیدہ ہوتی ہیں
24:59اور اس میں پھر یہ نقصان ہوتا ہے
25:01اس لئے ماباپ کی دعاوں کے ساتھ ہی کرنا چاہیے
25:03لیکن دونوں طرف بیلنس ہونا چاہیے
25:06ایک مختصر سا بریک مزید لیں گے
25:09ہمیں یقین ہے
25:09آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
25:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:13بھائی نے آخری کوئسن کیا تھا
25:14کہ میرے ایک کزن ہیں
25:15جو باہر کے ملک میں ہوتے ہیں
25:17اور وہ لوگوں کے اکاؤنٹ سے ہیک کر کے
25:20اس نے کافی پیسہ کما لیا ہے
25:22یہاں پر آتا ہے
25:23تو غریبوں کی بھی مدد کرتا ہے
25:25تو اس سے میل جول رکھنا
25:27کیسا ہے اس کے شادی بیاں وغیرہ میں جانا
25:30دیکھیں جو شخص
25:31الانیہ طور پر اس طرح کا کام کر رہا ہو
25:33خود آپ کو یہ بتایا
25:34دوسرے لوگوں کو بتاتا ہے
25:36اور اس میں کوئی شرمعار محسوس نہیں کرتا
25:38ایسے شخص کو اس گناہ سے روکنا واجب ہے
25:41اگر کوئی سختی سے روک سکتا ہے
25:43تو سختی سے روکے
25:44ورنہ زبان سے
25:45اور یہ بھی نہیں کر سکتا
25:47تو کم از کم دل میں اس کو برا جانے
25:49اور یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے
25:52اور چونکہ عوام الناس از خود سزائیں جاری نہیں کر سکتی
25:56اس لئے فقہہ اسلام نے اشارت فرمایا
25:58کہ اب اس دور میں
25:59اگر کوئی شخص اس طرح
26:01الانیاں گناہ کرتا ہے
26:02لوگوں کو دھوکہ دیتا ہے
26:03دلازاریوں کا سبب بنتا ہے
26:05تو اس کا سوشل بائیکارٹ کرنا لازم ہے
26:08یعنی اس سے دعا سلام بلکل تر کر دیں
26:10وہ سلام بھی کریں تو جواب نہ دیں
26:12اس کی شادی بیاں میں
26:13خوشی غمی میں بلکل شرکت نہ کریں
26:15اور نہ اپنی خوشی اور غمی میں
26:17اس کو آنے دیں
26:18جب ایسا رویہ پورا خاندان اختیار کرے گا
26:21تب اس کو گناہ کا احساس ہوگا
26:23اور وہ گناہ چھوڑے گا
26:24ہمارے یہ ہوتا ہے
26:25کہ جو مرضی کرو
26:26بس ہمارے گھر میں آؤ
26:27تو ذرا مٹھائیاں
26:28توفے
26:28پیسے لے کر آجاؤ
26:30بیٹی کی شادی ہو رہی ہے
26:31تو پانچ لاکھ اس نے دے دی ہے
26:32تو پھر جہاں مرضی سے کماؤ
26:33بلکہ پھر تو دلائل یہ دیتے ہیں
26:35میں پوری دنیاں ایسا کر رہی
26:36یہ اس نے کر لیا
26:37تو کیا ہو گیا
26:38پیسہ ہمارے موہ میں ڈال دو
26:39تو دو منٹ کے اندر
26:41اپنا ایمان بھی دعو پہ لگا دیتے ہیں
26:43اور ایسے لوگوں کو میں نے دیکھا ہے
26:44کہ فلان پولیٹیشن ایسا کیوں کر رہا ہے
26:46فلان ایسا کیوں کیا
26:48فلان
26:48یعنی وہ دوسروں پہ تو فورا تنقیدیں کر رہے ہیں
26:50لیکن اپنی حالت یہ ہے
26:52کہ ایک پانچ سو روپے کی بھی
26:55کرپشن کا موقع مل جائے
26:56تو اس کو بھی نہیں چھوڑتے
26:58ہر ایک کے بارے میں ایسا نہیں ہے
26:59لیکن ہیں ایسے بھی
27:00تو بہرحال جو اس طریقے سے
27:02اعلانیہ طور پر گناہ کرنے والوں کے ساتھ
27:05ایک نرم رویہ رکھ کر
27:07اس کو گناہ پر دلیر کر رہے ہیں
27:08تو یاد رکھیں
27:10یہ سب بھی میدانِ معاشر میں
27:11اس کے ساتھ پھنسیں گے
27:12اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جواب دے ہوں گے
27:15لہذا جو بھائی نے کوئی سن کیا
27:17آپ کو مشورہ ہی ہے شرع لحاظ سے
27:19یہی حکم ہے آپ کے لئے
27:21کہ اس سے بالکل دور رہیں
27:22اور یہ جو آکے وہ
27:24مطلب کوئی صدقہ خیرات کر کے
27:25اگر یہ دکھاوا کر بھی رہا ہے
27:27اگر اسی پیسے سے کر رہا ہے
27:28تو ہو سکتا ہے ایمان بھی نہ بچیں
27:31اور اللہ نہ کرے
27:32ایمان بھی ضائع ہو سکتا ہے
27:33اور اگر اس پیسے سے نہیں کر رہا
27:35تو بہرحال چلے
27:35وہ تو ایک الگ پھر
27:38حلال پیسے سے صدقہ ہے
27:39اس کا اللہ تعالیٰ اس کو عجر دے گا
27:41لیکن اس کی بنا پر
27:42بہرحال اس کی مرائی کو
27:43نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
27:45امید ہے کہ آپ سمجھ گے ہوں گے
27:47بہر سے ایک question کیا تھا
27:48کسی نے کہ اگر ہم کسی
27:50مسلم ریسٹورنٹ میں جائیں
27:51کوئی چیز کھانا وغیرہ لیں
27:53لیکن بعد میں ہم نے دیکھا
27:55کہ جتنے پیسے دیئے تھے
27:56کھانا اس سے زیادہ دے دیا ہے
27:57تو ہم نے وہاں پہ
27:59عملے کو توجہ دلائی
28:00تو عملے والے کہتے ہیں
28:01کوئی بات نہیں آپ رکھ لیں
28:02تو کیا یہ کھانا جائز ہے
28:04یا نہیں ہے
28:06دیکھر اس میں دو چیزیں ہیں
28:07اگر تو وہاں کی
28:08منیجمنٹ نے ان کو یہ کہا ہوا ہے
28:10کہ ایک دفعہ کھانا پیک ہو جائے
28:11تو پھر اس کو باہر نکالو گے
28:13پھر وہ خراب ہوگا
28:14غلطی ہماری ہی ہے
28:16تو جانے دینا
28:17پھر تو بالکل ٹھیک ہے
28:18آپ کو کھا سکتے ہیں
28:20لیکن اگر ایسا نہیں ہے
28:21تو عملے کو یہ اختیار کہاں سے ہوا
28:23کہ وہ جس کو چاہیں
28:25ریسٹورنٹ کی چیزیں زائد دے دیں
28:27اس طرح ہر ایک کو
28:28یعنی زائد اگر چلی گئے
28:30انچہ لوگو تو غلطی سے چلی گئے
28:31لیکن اس کو معاف کر دیں
28:32ان کو کس چیز کا اختیار
28:34اس صورت میں آپ کے لئے کھانا
28:36جائز نہیں ہوگا
28:37اس لئے بہتر یہ ہے
28:38کہ آپ عملے سے پوچھیں
28:39کہ کوئی بھی بہار والے احساس سن رہا ہے
28:41کہ یہ بتائیں کہ آپ کو اختیار ہے
28:43اس کو معاف کرنے کا
28:44یس تو ٹھیک
28:45اگر نہیں
28:46تو پھر ان کے بڑوں سے بات کریں
28:49جو مینیجر وغیرہ ہو
28:50اس کو بتائیں یہ ضروری ہے
28:51یہ کہتے ہیں
28:52کہ ہمارے خاندان میں
28:54کیا ایسا ہم کر سکتے ہیں
28:56کہ جب اپنی کسی بیٹی کا رشتہ کر رہے ہوں
28:58تو وہ بچی جو شادی شدہ ہے
29:00جس کی پہلے شادی اس کو وہاں بلانا
29:03اور بڑوں کے درمیان بٹھانا
29:04تاکہ مشورے میں آسانی ہو
29:07کیا شرع حکم ہے
29:09دیکھیں اگر تو
29:10اپنے گھر کے اندر بلا کے بٹھانا
29:12اور مشورے لینا
29:13یہ تو اس میں کوئی بھی حرج نہیں ہے
29:15اچھا ہے چلیں وہ بچی
29:16تھوڑا تجریبہ حاصل کر چکی ہوتی ہے
29:18تو اس کو بلا کے
29:19مشورہ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے
29:20اور اگر آپ کا مقصود یہ ہے
29:22کہ جو دوسری بچی کے رشتہ لے کر آئے ہیں
29:26ان نامہرموں کے درمیان بٹھانا
29:27تو لازم بات ہے
29:29تو پردے کے حکم کے اعتبار سے غلط ہے
29:31لیکن اگر آپ صرف مشاورت کے اعتبار سے
29:33بالم کرنا چاہتے ہیں
29:34کہ شادی شدہ بچی کو
29:37مشاورت کے لیے گھر پہ بلانا کیسا
29:39بالکل جائز ہے
29:40اس میں کوئی حرج نہیں ہے
29:41اپنے شوہر سے پوچھ کر آئے
29:43اور باقیدہ وہی
29:44اگر دور سے آ رہی ہے
29:45تو محرم کے ساتھ آئے
29:46پردے میں آئے
29:47پھر کوئی حرج نہیں ہے
29:50ایک بھائی کہتے ہیں
29:51کہ میرے ساتھ ایک سکیم ہو گیا
29:52اس طرح کہ میرے دوست کے
29:54وٹس ایپ سے مجھے میسیج آیا
29:55کہ مجھے پچاس ہزار روپے کی
29:57اسخ ضرورت ہے
29:58تو میں نے اس کو پچاس ہزار بھیج دی
30:00بعد میں جب میں نے دوست سے معلوم کی
30:02اس نے کہا
30:02کہ میرا موبائل تو ہیک ہو چکا تھا
30:05اور وہ پتہ چلا ہے
30:06ہیکرز لے اڑے ہیں وہ
30:07تو اب وہ مجھے یہ پچاس ہزار دینا چاہتا ہے
30:10میں لوں یا نہ لوں
30:13دیکھیں اس میں دو صورتحال ہیں
30:14ایک تو یہ کہ
30:15جب اس طرح کوئی ہیکنگ ہو جاتی ہے
30:17تو یقین اسی بات ہے
30:18کہ جس کی ہیک ہوئی ہے
30:19کوئی بعض وقت ایمیل
30:21آئی ڈی ہیک ہو جاتی ہے
30:22یا فیس بک اکاؤنٹ
30:24یا اسی طرح
30:24ورسیپ اکاؤنٹ ہیک ہوتا ہے
30:26تو فوراں پتہ چل جاتا ہے
30:28اور جب پتہ چل جاتے ہیں
30:29تو ایسے لوگ
30:30فوراں سے پیش تر
30:31اپنے جتنے بھی کانٹیکٹس ہوتے ہیں
30:33ان کو کسی نہ کسی لحاظ سے
30:34میسج بھیجتے ہیں
30:35کہ جی ہیک ہو گیا ہے
30:36آپ کسی پر اعتماد نہ کیجے گا
30:38یا کوئی میسج آئے
30:39تو سمجھ لیں میری طرف سے نہیں ہے
30:41تو اگر اس طرح ہوا
30:43کہ دوست کو موقع ملا تھا
30:44اس کو پتہ تھا
30:45کہ ہیک ہو گیا ہے
30:46پھر بھی اس نے
30:46اطلاع نہیں دی
30:48اور آپ دھوکے میں مبتلا ہوئے
30:49تو پھر تو دوست کو
30:50اس کو تاہی کی بنا پر
30:52آپ کے اس نقصان کو
30:53بھرنا چاہیے
30:55لیکن اگر اس کو
30:56اتنا موقع نہیں ملا
30:57یا وہ بھی کوشش میں ہی تھا
30:59اور اس دوران ہی
31:00ہیکرز نے کام کر دیا
31:01اور آپ نے اعتماد کر کے
31:02پیسہ دے دیا
31:03تو بہرحال اس میں
31:04دوست کو کوئی بھی قصور نہیں ہے
31:06تو اب اس سے پچاس ہزار لینا
31:08یہ ایک زیادتی ہوگی
31:09تو یہ آپ معلوم کر لیں
31:11دوست سے
31:11اس کے حساب سے
31:12آپ فیصلہ کر سکتے ہیں
31:13ایک شخص نے
31:15اس طرح جملہ کہا
31:16کہ اگر ہمیں
31:17یہاں کا پاسمورٹ مل جائے
31:19تو ہم سعودیہ
31:20یا مصر شیفٹ
31:21ہوئیں گے
31:22تو وہ انہوں نے پوچھا
31:24کہ اس طرح کا جملہ کہنا
31:25کیا یہ منت میں شمار ہوتا ہے
31:27نہیں یہ منت میں شمار نہیں ہوتا
31:29منت کا مطلب ہوتا ہے
31:31اللہ تبارک و تعالی سے
31:32کسی عبادت کے ارتکاب کا
31:35وعدہ کرنا
31:36اس کے لئے لفظیں
31:37وعدہ ضروری نہیں ہیں
31:38اگر کوئی کہے
31:39کہ میں اللہ کی رضا کی خاطر
31:40دو رکت نفل پڑھوں گا
31:42تو بس جیسی الفاظ
31:43اتنی آواز سے
31:44وہ کہہ دے
31:44کہ اپنے کان سن لیں
31:45اس پر دو رکت پڑھنا
31:47واجب ہو جائے گا
31:49اور منت کے اندر
31:49ایک چیز بہت ضروری ہوتی ہے
31:51کہ جس اس نے
31:52عبادت کا
31:53اللہ سے وعدہ کیا ہے
31:54اس کی جنس سے
31:56کوئی عبادت
32:03نماز دونوں کی جنس ایسی
32:04اور بعض نمازیں
32:05ہم پہ فرض ہیں
32:06بعض واجب ہیں
32:07تو یہ بالکل ٹھیک ہے
32:08ایسے روزہ
32:09ہم پہ فرض ہوتا ہے
32:10رمضان کا
32:10تو نفل روزے کی منت
32:12مان سکتے ہیں
32:12لہذا اگر کسی نے کہا
32:14کہ میں
32:16مطلب
32:17دس دفعہ
32:18سبحان اللہ کہوں گا
32:19اللہ کی لزا کے خاطر
32:20تو یہ حقیقتا
32:21کوئی ذکر اللہ
32:21فرض نہیں ہے
32:22تو یہ منت نہیں بنے گی
32:23یہ ارادہ عبادت تو ہے
32:25لیکن حقیقتا
32:26منت وہی ہوتی ہے
32:27کہ جس کی جنس سے
32:28کوئی عبادت پہلے
32:29ہم پہ فرض یا واجب ہو
32:30اب یہاں جو جملہ کہا ہے
32:32یہ کوئی عبادت بھی نہیں ہے
32:33نہ اس کی جنس سے
32:34کوئی چیز فرض یا واجب ہے
32:35لہذا یہ ارادے کا
32:37صرف اظہار ہے
32:38اس میں منت کا
32:38کوئی تصور نہیں ہے
32:40ایک بھائی کہتے ہیں
32:41کہ یہ یوکے سے
32:42مجھے میسج کیا تھا
32:43وہ کہتے ہیں
32:44کہ ہمارے گھر کے
32:45قریبی قبرستان ہے
32:46وہاں جب کوئی دفعہ
32:47فوت ہو جاتا ہے
32:48تو دو قبرے بنائے جاتی ہیں
32:50اس طریقے سے
32:51کہ آٹھ فٹ گہری قبر
32:52بناتے ہیں
32:53نیچے مردے کو رکھ کر
32:54اور پھر درمیان میں
32:56سل رکھ دیتے ہیں
32:57پھر جب دوسرا مردہ آتا ہے
32:58تو اس کو اوپر رکھ کر
32:59پھر اوپر کی زمین
33:00بند کر دیتے ہیں
33:01اس طرح بظاہر
33:02ایک ہی قبر میں
33:03دو مردے دفن ہوتے ہیں
33:05کیا حکم شرع ہوگا
33:08دیکھیں یہ خلاف سنت
33:10طریقہ ضرور ہے
33:11بلکل خلاف سنت ہے
33:12کیونکہ ہر مردے کی
33:13الگ الگ قبر ہونی چاہیے
33:14لیکن یہاں دو چیزیں ہیں
33:16کہ اگر تو یہ
33:17وہاں کا قانون بن چکا ہے
33:19کہ اسی طرح کی قبریں بنیں گی
33:20اور اسی طرح مردے دفن ہوں گے
33:22تو پھر خلاف قانون نہ جائیں
33:24اور اسی طریقے سے
33:25اپنے مردے کو دفنا دیں
33:27اور دوسری بات یہ ہے
33:29کہ قانون ایسا نہیں ہے
33:31لیکن مجبوری ہے
33:32کہ جگہ نہیں ہے
33:33اور اگر آپ کسی اور جگہ
33:36الگ مردے کو دفنانا چاہتے ہیں
33:37تو بہت ہی مہنگی پڑتی ہے
33:39قبریں بعض اوقات
33:40بہت ہی مہنگی ہوتی ہیں
33:41اس میں تھوڑا سستی پڑتی ہیں
33:43تو اس لحاظ سے بھی
33:44آپ اپنے آپ کو
33:45ہرش سے بچانے کے لیے
33:46اس طرح کی قبر میں
33:48دفن کر سکتے ہیں
33:49جیسے آلہ حضرت امام
33:51ملے سنت سے بھی پوچھا
33:52کہ جگہ کی تنگی ہے
33:53تو بعض اوقات
33:54ایک ایک قبر میں
33:55دو دو تین تین مردوں
33:56کو دفنا دیا جاتا ہے
33:57تو آپ نے اس کی اجازت
33:58مرحمت فرمائی ہے
33:59تو جب بھی
34:00ہرش پیدا ہوگا
34:01ہرش سے مراد
34:02ایک آزمائی
34:03سخت تکلیف
34:03کہ اس کے بغیر
34:04چارہ نہ ہو
34:05وہ کرنا ہی پڑے گا
34:07اور اس کے علاوہ
34:08متبادل حل نہ ہو
34:09اور اگر آپ وہ نہ کریں
34:11تو خرامیاں پیدا ہوں گی
34:12پھر کیا ہوگا
34:13مردے کو باہر رکھیں گے
34:14وہ بچارہ کب تک
34:15باہر پڑا
34:16وہ سڑ جائے گی لاش
34:17یا اس کو
34:17سرد خانے کے اندر
34:19بھی نہیں رکھوا سکتے
34:19تو ایسی صورت میں
34:21شریعت اجازت دیتی ہے
34:22پھر آپ کر سکتے ہیں
34:23اور اگر ایسی
34:23کوئی صورتحال نہیں ہے
34:25آپ الہیدہ بھی
34:26آرام سے دفنا سکتے ہیں
34:27اور اتنی مہنگی
34:28بھی نہیں پڑے گی
34:28تو افضل اور اولا
34:29وہی سنت کے مطابق
34:31دفنانا ہے
34:32ایک بھائی نے
34:32یوکے سے ہی
34:33مجھے میسج کیا تھا
34:34کہ میں نے تین کمپنیز میں
34:36انویسمنٹ کی
34:36دو میں مجھے فائدہ ہوا
34:38تیسے میں نقصان ہوا
34:39لیکن مجھے امید ہے
34:40کہ اگلے تین چار ماہ
34:41ہمیں یہ نقصان بھی
34:42ریکور ہو جائے گا
34:44اس کی شرائط یہ ہیں
34:45کہ کم بیس ہزار پونڈ سے
34:47زیادہ ایک تو انویسمنٹ
34:48ہم اس میں نہیں کر سکتے
34:49ایک کمپنی میں
34:50اور کوئی ملک سے
34:51باہر والا نہیں کر سکتا
34:53اور تیسرا نقصان
34:54صرف اس صورت میں ہوتا ہے
34:56کہ جب کمپنی
34:57بینک کرپٹ ہو جائے
34:58یعنی کوئی بینک کو
35:01ادائیگی نہیں کر سکی
35:02تو وہ گئی
35:02ڈیفالٹر ہو جاتے جیسے
35:04تو ایسی ٹریڈنگ کرنا
35:06میرے لئے شرن جائز ہے
35:07یا نہیں ہے
35:08دیکھیں شرن جائز ہے
35:10اس میں کوئی حرج نہیں ہے
35:11یہ جو کنڈیشنز لگائی گئی ہیں
35:12کہ ملک والا ہی کر سکتا ہے
35:14اور ٹونٹی تھاؤزنڈ سے زیادہ
35:16کوئی پونڈ سے زیادہ
35:18جو ہے وہ انویسمنٹ نہیں کر سکتا
35:20تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
35:21یہ وہ شرطیں نہیں ہے
35:23کہ جس کی وجہ سے کچھ فاسد ہو
35:24اور یہ مداربت ہے اصل میں
35:26کہ آپ پیسہ انویسٹ کر رہے ہیں
35:28اور کمپنی ورک کر رہی ہے
35:29اور اس میں جو نفع ہے
35:31وہ آپ کو دیا جائے گا
35:32یہ ضروری ہے
35:33کہ آپ کو نفع کی مقدار معلوم ہو
35:35کہ کتنے پرسنڈ نفع ہوگا
35:37اور دوسرا یہ یاد رکھئے
35:39کہ جب آپ مداربت کرتے ہیں
35:41تو اس میں نقصان رب المال کا ہوتا ہے
35:44جو مال ملاتا ہے وہ
35:45جو کام کر رہا ہے
35:46اس کو مدارب کہتے ہیں
35:48نقصان اس کے ذمہ نہیں ہوگا
35:49یہ ضرور ہوتا ہے
35:51کہ اگر آپ جس سے کسی مدارب کو پیسے دیتے ہیں
35:54اس نے تین جگہ انویسٹ کیا
35:56دو جگہ سے فائدہ ہوا
35:57تیسے جگہ نقصان ہوا
35:59تو اس نقصان کی بھرپائی
36:01جو دو جگہ فائدہ ہوا ہے
36:02پہلے اس کے پروفٹ سے
36:03یہ نقصان پورا کیا جائے گا
36:05پھر اگر پروفٹ بچتا ہے
36:06تو پھر مدارب اور رب المال کے درمیان
36:09تقسیم ہوگا
36:10اور اگر وہ پورا نفع
36:12ایک جگہ کے نقصان کو پورا کرنے میں ہی استعمال ہو گیا
36:15تو پھر نہ اس کو ملے گا
36:17نہ اس کو ملے گا
36:18یہ ذہن میں رکھیں
36:19اور اگر فرض کر لیں
36:20فائدہ ہوا ہی نہیں
36:21صرف نقصان ہوا ہے
36:23تو وہ رب المال کا ہوتا ہے
36:24مدارب کا نہیں ہوتا
36:26چنانچہ اگر شروع میں یہ شرط لگا دی
36:27کہ نقصان ہوگا
36:29تو آپ کا اتنا
36:30اور مدارب کا اتنا
36:31تو یہ بھی پھر یہ ناجائز ہوگا
36:33ایسا نہیں ہونا چاہیے
36:34تو فائدہ میں پروفٹ میں دونوں تیہ کریں گے
36:38اور نقصان جو ہے وہ
36:39اولا فائدے سے پروفٹ سے پورا کرتے ہیں
36:42ورنہ رب المال نقصان برداشت کرے گا
36:43یہ term conditions ہیں
36:45تو صحیح اب چکے ہیں
36:46ٹائم تقریبا ختم ہو رہا ہے
36:48انشاءاللہ کل آٹھ بجے دوبارہ
36:49آپ سے ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
36:51آپ بھی علم دین سیکھیں
36:52لوگوں کو ترغیب دیں
36:53اور زیادہ سے زیادہ کوشش کریں
36:55کہ خود علم سیکھ کر دوسروں تک پہنچائیں
36:57اور اپنے کم از کم ایک بچے یا بچی کو
37:00عالم آلمہ مفتی مفتیہ ضرور بنائیں
37:03تاکہ میدان معاشر میں
37:04آپ کو اس کا عظیم فائدہ حاصل ہو
37:05اور دین کے اچھی خدمت ہو سکے
37:07اللہ تعالیٰ ملکی توفیق قطع فرمائے
37:09آمین وآخر دعوانا
37:10ان الحمدللہ رب العالمین
Comments