- 14 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28ڈیب ہے
00:30کی ابری ہوئی ہڈی ہے نا
00:31جب ہم بالغ ہوتا ہے بچہ
00:33تو اس کی یہ ہڈی ابر جاتی ہے
00:35اس کے اوپر جو ہے بال وہ
00:38داڑی میں شامل ہوتے ہیں
00:39اس کے نیچے جو بال ہیں وہ داڑی میں شامل
00:41نہیں ہوتے ہیں
00:43کسی نے پوچھا ہے کہ مستحب بات
00:45جیسے کھانے پینے سنے
00:47جاگنے کے سنتیں اور دعائیں
00:49اگر ہم نہ اپنا
00:51سکیں تو کیا گناہگار ہوں گے
00:54جی اس میں گناہ کا
00:55کوئی تصور نہیں ہوتا کیونکہ جو بھی
00:57سنن مستحبہ ہیں
00:59یعنی ایسی سنتیں
01:01جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:03نے بطور عادت
01:05اپنایا بطور عبادت
01:07نہیں اپنایا تو ان کا پورا
01:09کرنا مستحب ہوتا ہے یعنی کریں گے تو
01:11ثواب ملے گا نہیں کریں گے تو گناہگار
01:13نہیں ہوں گے اور نہ
01:15آخرت میں ان کے بارے میں کوئی سوال
01:17کیا جائے گا نہ اس پر
01:19کوئی گریفت ہوگی حتی کہ ملامت
01:21تک نہیں ہوگی لیکن
01:23اس کا مطلب یہ نہیں ہے
01:24کہ ہم ماذا اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
01:27تعلق رکھنے والے
01:29افعال اور ان سنتوں کو نظر
01:30حکارت سے دیکھیں یہ مطلب نہیں ہے
01:32جو نبی کریم نے اختیار کیا
01:34وہ یقین بہت عظیم چیز ہے
01:36لیکن ایک ہوتا ہے اس کا شرع حکم
01:38جس کو شرع حیثیت بھی کہتے ہیں یہ فرض ہے
01:40واجب ہے سنت موکدہ ہے غیر موکدہ ہے
01:44مستحب ہے یا مباح
01:45اس اعتبار سے اگر دیکھیں تو
01:47مستحب ہے اور ان کا پورا کرنا
01:49کوئی فرض یا واجب نہیں ہے
01:50لہذا ماباپ سے بھی گزارش ہے
01:53کہ جو چیز مستحب ہوتی ہے
01:54اس میں اولاد کے ساتھ نرمی
01:57کے ہی سلوک ہوتا ہے سختی نہیں کی جاتی
01:59فرض میں سختی شدید قسم کی
02:01واجب میں اس سے کم سنت موکدہ
02:03میں اس سے کم غیر موکدہ
02:05میں سختی نہیں پیار محبت سے
02:07لیکن تنبی کرنی چاہیے
02:09اور مستحب بات میں تو بالکل
02:11نرمی ہی نرمی ان میں سختی کرنے کی
02:13اجازت نہیں ہوتی سنت غیر موکدہ
02:15اور مستحب کے اندر
02:16تو لہذا کوئی پورا کرے بہت بڑی سعادت کی باتیں
02:19نہیں کرے تو کوئی گناہگار
02:21نہیں ہوگا یہ کہتے ہیں
02:23کہ قرآن میں ہے کہ شہید کو
02:25مردہ مت کہو تو کیا
02:27جو اولیاء کرام طبعی
02:29طور پر وفات پاتے ہیں
02:31ان کی لئے بھی یہی حکم ہوگا
02:34دیکھیں
02:35پہلی بات تو سمجھیں کہ شہید
02:37کی زندگی ایسا نہیں ہے کہ
02:38وہ شہید ہو جائے اور پھر اگدم مرنے
02:41کے بعد زندہ ہو جاتا ہے ایسا
02:43نہیں یعنی دنیاوی زندگی اس کو دوبارہ
02:45حاصل نہیں ہوتی اس کو ایک
02:47برزخی زندگی کہتے ہیں
02:48برزخ رکاوٹ کو کہتے ہیں
02:50جب انسان مرتا ہے
02:52مرنے کے بعد پھر وہ قیامت میں اٹھے گا
02:55تو درمیان کا جو ٹائم پیریڈ ہے
02:57وہ چونکہ درمیان آخرت میں
02:59اٹھنے کے راہ میں ایک رکاوٹ ہوتا ہے
03:00اس لئے اس کو کہتے ہیں عالم برزخ
03:03اور عالم
03:05برزخ کے اندر بعض لوگوں کو
03:07قبر کے اندر ایک ایسی زندگی
03:09دی جاتی ہے جو دنیاوی زندگی سے
03:11بلکل جدہ گانا ہے اور اس کا شعور
03:13ہم نہیں رکھ سکتے ہیں وہ بڑی عجیب
03:15ہوتی ہے لیکن شہداء کے لئے
03:17وہ زندگی ثابت ہے اور
03:19دلالت النص سے ہمارے اکابرین
03:21نے فرمایا دلالت النص کا
03:23مطلب یہ ہے کہ آسان الفاظ میں سمجھنے
03:25کہ جب کوئی حکم
03:26نیچے والے درجے کے لئے والے کے لئے ثابت
03:29ہو جائے تو اوپر والے کے لئے بدرجہ
03:31اولہ حکم ثابت ہوگا
03:32تو شہید کا مقام کم ہوتا ہے
03:34عالم کا اس سے زیادہ ہوتا ہے
03:36اور پھر اولیاء جو ہوتے ہیں
03:39وہ صاحب علم بھی ہوتے ہیں
03:40یعنی عالم بھی ہوتے ہیں اور
03:42ولی بھی ہوتے ہیں اور صحابہ
03:44کرام جو ہیں وہ ولی
03:46بھی ہوتے ہیں اور صحابہ بھی ہوتے ہیں
03:48علم بھی ان کے پاس ہوتا ہے اور ان سے اوپر
03:50نبی تو بعض نے دلالت النص سے
03:52ثابت کیا کہ جب شہداء جو
03:54کم درجے کے ہیں ان کے لئے برزخی حیات
03:56ثابت ہے تو آلہ درجے والوں
03:58qui try to get rid of fear
04:00that he says,
04:04f'lre t'a qu'lhuma uf
04:06ma'bap ko uf mut queho
04:08This is just the result of fear
04:11when considering the fear of fear
04:20this is the result of fear
04:22and the fear of fear
04:23is, it will be a large proportion of fear
04:26when the fear of fear
04:27when the fear of infosaic around
04:27then at the same time
04:28when the fear of infoting
04:28and then it is a good thing.
04:30Because when it's not a good thing, it's a good thing.
04:33It's a good thing.
04:34This is a good thing.
04:36That the law of the law is not a good thing.
04:40We say that if somebody calls us,
04:43then we will go to the law.
04:44As-salamu alaykum.
04:46As-salamu alaykum.
04:47Yes, sir.
04:48If somebody's a prayer,
04:50if somebody's a prayer,
04:51then the law of the law is not a good thing.
04:54But if somebody's a prayer,
04:56and the law of the law is not a good thing,
04:58then the law of the law will be.
05:00Then the law will remain in the law.
05:04And the law will be so fatal,
05:06And the fear will be so fatal,
05:08what do you need to do?
05:12Yes, if there is a prayer,
05:14then there is no good thing.
05:18But when somebody's a prayer that
05:20ڈالے کے جب میری روح کبس کی جائے گی اس وقت میری قیفیت کیا ہوگی اور
05:25ڈر جائے اور سوچے کہ اس وقت کیا کرنا چاہیے اور روح کبس کرتے
05:30وقت ملک الموت علیہ السلام نظر آتے ہیں کیا گناہگار اور دونوں
05:36کیا نیک اور گناہگار دونوں کو موت کی تقریف ہوتی ہے اور بات
05:40کہتے ہیں کہ منکر نقیرہ ایسی شکل میں آتے ہیں کہ میں مردہ دیکھا
05:44ڈر جاتا ہے کیا بات یہ صحیح ہے
05:49ایک اور کولر ہیں السلام علیکم
05:55جی فرمائیے
05:56مردہ صاحب پاس قوصہ یہ ہے کہ اگر کوئی شاہد سے کسی جگہ پر جوب
06:00کے لئے اپلائے کرے اور وہ آگے سے یہ کنڈیشن رکھے پہلے آپ
06:04نہ اپنی ڈاڑی جو ہے وہ بلکل چھوڑی کروا کریں یا پھر کلین شیف
06:08کروا کریں تاب نہ ہم آپ کو جوب کے لئے ہائر کریں گے اور دوسرا
06:12قوصہ یہ ہے کہ کسی نے کہا ہے کہ اگر کوئی شاہد سے
06:16اس سطاعت ہونے کے باوجود سارے زندگی شادی نہ کرے تو اس کے
06:20مرنے کے بعد اس کا نماز جنازہ جائز نہیں ہوتا اور تیسے یہ
06:25پوچھنا تھا کہ کسی کی لیت ہوئی ان کو نا قبرستان میں دفن کرنے
06:28کے بعد نا قبرستان کی مٹینہ کپڑوں پر لگ گئی تو ایک بزرگ نے
06:33کہا کہ گھر جانے کے بعد نا کپڑوں کو چینز کرنا چاہیے اور
06:37فورا نہ آنا چاہیے کیونکہ قبرستان کی مٹینہ بھاری ہوتی ہے
06:40تو اس کی کیا حقیقت ہے ٹھیک ہے اور میں اذ کرتا ہوں یہ
06:47بھائی نے کوئیسن کیا کہ اگر کوئی قرآن مجید پڑھتا ہے نماز
06:50وغیرہ پڑھتا ہے لیکن قبر منکر نکیر موت کے بارے میں سوچتا ہے
06:54تو اس کا دل ڈر جاتا ہے تو کیا حکم شرع ہوگا تو دیکھیں یہ
06:59تو اچھی چیز ہے صحابہ اکرام علی مردوان کا معاملات دیکھ
07:02بلکہ انبیاء علیم السلام بلکہ سید الانبیاء علیہ السلام کا
07:06معاملہ دیکھیں کہ آپ اخروی امور کے سلسلے میں خوف کو ظاہر
07:11کیا کرتے تھے اور صحابہ کو اس کے ترغیب دیتے تھے حضرت عثمان
07:14غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب قبرستان جاتے اور کسی قبر کے
07:19پاس بیٹھتے تو اتنا روتے تھے کہ آپ کی ریش مبارکہ سے آپ کے
07:23آنسو ٹپکتے تھے تو کسی نے پوچھا کہ آپ جہنم کے تذکرے پر اتنا
07:28نہیں روتے لیکن قبر کے معاملے میں ہم آپ کی یہ حالت دیکھتے ہیں
07:31تو آپ نے فرمایا کہ قبر آخرت کی پہلی منزل ہے اگر کوئی یہاں
07:35سے نجات پا جائے گا تو آگے بھی نجات پا جائے گا تو گویا کہ یہ
07:39مفہوم آپ نے بیان کیا جو حدیثوں سے آخذ شدہ تھا اس وجہ سے آپ
07:42اس کا خوف رکھتے تھے تو آخرت کا خوف بہت اچھی چیز ہے یہ نہیں ہوتا
07:47کہ آدمی نماز پڑھے روزہ رکھے قرآن پڑھے تو اب اخربی امور کے
07:51معاملے میں اس کے دل میں ڈر ہی پیدا نہیں ہونا چاہیے یہ سنت کے
07:55مطابق طریقہ نہیں بلکہ یہ تو شیطانی ایک وار ہوگا کہ انسان
07:59اپنے آمال پر بھروسہ کر کے اتنا مطمئن ہو جائے کہ پھر بے
08:03خوف ہو جائے آخرت کے معاملات سے پھر شیطان کوئی نہ کوئی نازک
08:07لمحہ دیکھ کر اس سے گناہ کروا دے گا خطا کروا دے گا ڈرتے رہنا
08:10چاہیے بہت اچھی کیفیات ہیں یہ کہتے ہیں کہ کیا ملک الموت
08:14علیہ السلام نیک بد سب کو نظر آتے ہیں جی بالکل صحیح احادیث
08:18میں یہی الفاظ ہیں کہ ملک الموت علیہ السلام فرشتوں کے ساتھ
08:22تشریف لاتے ہیں اور اگلا جو آپ نے پوچھا تھا کہ سنا ہے کہ
08:25ملک الموت علیہ السلام بہتی خطرناک شکل میں آتے ہیں جس سے
08:29ڈر جاتے ہیں تو ایسا نہیں ہے بلکہ ملک الموت علیہ السلام جب
08:33کسی نیک کے پاس آتے ہیں تو بہتی خوبصورت شکل کے اندر آتے ہیں
08:37اور جنتی فرشتے جنتی نعمتیں آپ کے ساتھ ہوتی ہیں اور جب کافر
08:42منافق یا مشرق کی روح قبض کرنے کے لئے آتے ہیں تو بہت
08:46خطرناک صورت اختیار کرتے ہیں اور آپ کے ساتھ جہنم کا عذاب
08:49ہوتا ہے اور جہنم کے فرشتے ہوتے ہیں اور اس کے وہیں سے موت کے
08:53وقت سے ہی عذابات کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ایک آپ نے
08:57کوئسٹن کیا کہ کیا موت کی تکلیف سب کو محسوس ہوتی ہے نیک اور بد
09:01کو تو جی ہاں ہوتی ہے لیکن اس میں معاملات سب کے مختلف ہوتے ہیں
09:06جیسے حدیث میں یہ بھی ہے کہ مومن کی روح ملک الموت
09:10علیہ السلام ایسے نکالتے ہیں جیسے آٹے میں سے بال نکال لیا
09:14جائے حالانکہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خود وسال
09:18مبارکہ ہوا تو آپ وفات کی بہتی شدت اور سختی محسوس
09:23فرما رہے تھے اور موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں منقول ہے
09:26کہ آپ نے موت کی شدت کو کیسا پایا تو آپ نے اشارت
09:30فرمائے یعنی خواب میں کسی نے دیکھا ہوگا تو یہ نقل ہوا ہے
09:32تو آپ نے فرمایا ایسا جیسا زندہ بکری کی خال اتاری جا رہی
09:36ہو تو ان میں تطبیق ایسی ہے کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
09:39کہ اللہ تبارک و تعالی کسی بندے کو نیکیوں کی توفیق دیتا ہے
09:43اس کی گناہ ختم ہو جاتے ہیں اور جتنے اس کے دراجات تیہ ہونے
09:46تھے وہ پورے ہو چکے ہوتے ہیں تو اس کو موت میں آسانی دے دی جاتی
09:49ہے اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی کے گناہ ہوتے ہیں جیسے
09:54رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی کے گناہ
09:56باقی ہوں تو اللہ تعالی اس کو موت میں شدت اور سختی دیتا ہے
09:59تو اس سے یہ سختی اس کے باقی گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے اور
10:04بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ دراجات کی بلندی مقصود ہوتی ہے اس
10:07وجہ سے اللہ تعالی شدت سختی دیتا ہے جیسے انبیاء علیہ السلام کو
10:11اللہ تعالیٰ درجات دینا چاہتا ہے
10:13یہ اس کی مشیعت ہے اس کے بغیر بھی
10:15عطا فرما سکتا ہے لیکن یہ بھی
10:17لکھا ہے کہ بعض وقت ایسے کوئی نیک
10:19آدمی ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو موت کی
10:21شدت اور سختی دیتا ہے اور ان درجات
10:23تک پہنچاتا ہے جو اللہ نے ازل سے
10:25اس کا فیصلہ کر لیا تھا
10:26لہٰذا یہ معاملات مختلف ہیں
10:28یہ مسلمان کے ساتھ لیکن کافر
10:30منافق مشرق ان کے ساتھ کوئی نرمی
10:33نہیں ہے ان کے ساتھ شدید قسم
10:35کے سختی ہوتی ہے اور جہنم
10:37کے فرشتے کوڑے مارتے ہیں
10:39ان کے موں پہ ضربے لگائے جاتی ہیں
10:41ان کی پشتوں پہ ضربے لگاتے ہیں
10:43اور جہنم کی آگ ان کے
10:45گلے کے نیچے رکھ دی جاتی ہے یعنی
10:46تھوڑی کے نیچے گلے کے اوپر تو ان کو
10:49اتنی پیاس لگتی ہے کہ رحمت اکونین
10:51صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اگر
10:52اس کافر کو سمندروں کے برابر
10:55پانی پلا دیا جائے تب بھی اس کی پیاس
10:57نہیں بجھے گی یہ
10:59بہت خطرناک معاملہ ہوتا ہے
11:00تو میں اپنے تمام دیکھنے والوں سے گزارش کرتا ہوں
11:03کہ ہو سکے روزانہ
11:05کم از کم ایک بار اپنے
11:07مسلمان ہونے نبی کریم
11:09صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا ہونے
11:11اور اہل محبت میں سے
11:13ہونے کہ ہم سرکار سے
11:14اہل بیت اتھار صحابے کرام
11:16علی عظام سے محبت اور پیار رکھتے ہیں
11:18اللہ کی تعظیم سب سے زیادہ
11:21کرتے ہیں اس پر اللہ کا شکر
11:23ادا کرنا چاہیے کہ اللہ تیرا شکر ہے
11:25کسی کافر گھر میں پیدا نہیں کیا
11:27مسلمان کے گھر میں پیدا فرمایا
11:29ایک بھائی نے فرمایا
11:31کہ بعض اوقات کوئی جوب کے لیے جاتے ہیں
11:32تو وہ لوگ شرط رکھتے ہیں
11:34کہ کلین شیف ہو کر آئیں
11:35یا خشخشی داڑی چھوٹی کر لیں
11:37تو کیا حکمیں شرع ہوگا
11:40دیکھیں عام طور پر
11:41اس کی اطاعت نہیں کی جائے گی
11:43رزق دینے والی ذات
11:44اللہ تبارک و تعالی کی ہے
11:46آدمی بہت سارے ہم لوگ دیکھتے ہیں
11:48اچھے اچھے لوگ ہیں
11:49آلہ پوسٹوں کے اوپر ہیں
11:51پوری پوری داڑیاں ہیں
11:52ماشاءاللہ اور وہ کام کر رہے ہیں
11:53تو اس لیے حمد رکھنی چاہیے
11:56ایک مشت کم از کم داڑی رکھنا
11:58نیچے سے یوں پکڑ لیں
12:00تو ایک مشت کے بعد کارٹ لیں
12:01ایک مشت داڑی رکھنا واجب ہوتا ہے
12:03اور صرف ایک نوکری کے لیے
12:06یہ کرنا ٹھیک نہیں ہے
12:07لیکن اس میں بعض صورتیں ہوتی ہیں
12:09کہ بعض اوقات ایک آدمی
12:10گھر کا واحد کفیل ہوتا ہے
12:12جوب اس کو ملنے رہی ہے
12:13اور اس کے بغیر جوب کے بغیر
12:16لوگ اب بعض اوقات
12:17تو قرضیں مانگ مانگ
12:18کے بھی صورتحال ایسے ہوتی ہے
12:19کہ لوگ مو دیکھ کے
12:20بھاگ جاتے ہیں
12:21اور تنگدستی کا عالم
12:22اور آج کل کے معاملات ایسے ہیں
12:24تو جیسے جیسے آدمی کے پریشانی ہوتی ہے
12:27اگر واقعی وہ اس قسم کے صورتحال میں ہے
12:29اور اب کوئی جوب مل رہی ہے
12:30اور اس کے قصد و ارادہ یہ ہے
12:32کہ اگر یہ جوب نہیں ملے گی
12:33تو پھر تو بالکل ہی حالت خراب ہوگی
12:35تو وہ ایسا معاملہ کر سکتا ہے
12:38کیونکہ جب حرج پیدا ہو جاتا ہے
12:40شدید قسم کا حرج
12:41تو شریعت کچھ ممنوعہ کاموں کے
12:44ارتکاب کی اجازت دے دیتی ہے
12:46اور یہ اصول اور ضوابط ہیں
12:48علماء اس کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں
12:50عام لوگ
12:51یا عالم بات وقت ایسی اونچ نیچ کو نہیں سمجھ پائے گا
12:54اگر آپ کسی عالم سے پوچھیں جو مفتی نہیں ہیں
12:56جنہوں نے اصول فقہ نہیں پڑے ہوئے
12:58جنہوں نے اسباب ستہ کو اچھی طریقہ سے سمجھانی ہوا
13:01وہ کہیں گے جو داڑی
13:02نوکرے کے لئے داڑی
13:04گردن کٹ جائے
13:05داڑی نہیں کٹنی چاہیے
13:06تو بھائی پھر آپ اس گھر والے کو
13:07میں اسے ایڈرس دے دیتا ہوں
13:09ان گھر والوں کی گھر تک کھانا پہنچاؤ
13:11ان کی کفالت کرو بچاروں کی
13:13تو اس لئے یہ کوئی جذباتی بات نہیں ہے
13:15بالکل شریعت کے تقاضے کے مطابق
13:17آپ کو معلوم ہے
13:18کہ چار دن کا پانچ دن کا فاقہ ہو جائے
13:20آدمی مرنے کے قریب ہو
13:21تو سور بھی سامنے پڑاوہ مراوہ مل جائنا
13:24تو اس کا بھی گوشت کھا سکتا ہے
13:26مروے گدے کا گوشت کھا سکتا ہے
13:27تو اس لئے کہنے کے مطلب یہ ہے
13:30کہ اس شخص کی جو حیثیت ہے
13:33یہ دیکھا جائے گا
13:34کہ وہ کس قدر پریشان ہیں
13:35اس کے مطابق پھر اس کو ریایت ملتی ہے
13:38تو اس لئے ہر ایک کو ہم اجازت نہیں دے رہے
13:40میں گزارش کرتا ہوں
13:41کہ اگر کسی کے ساتھ ایسی آزمائش ہو
13:43تو پہلے وہ اپنے بارے میں
13:44کسی اچھے مفتی صاحب سے مسئلہ معلوم کریں
13:47جو واقعی صحیح مفتی ہوں گے
13:48وہ کروس کوسٹننگ کریں گے
13:50کہ آپ کے پاس کتنا جمع شدہ ہے
13:52قرض لے سکتے ہیں کہ نہیں
13:54کوئی کم پیسی کے نوکری مل رہی ہے
13:56اتنی آلہ نہیں مل رہی
13:57یہ بتائیں
13:58اگر یہ نوکری چھوڑ دیتے ہیں
13:59دوسری ملے گی کی نہیں ملے گی
14:01اس طرح کرنے کے بعد
14:02پھر جب ایک نتیجہ آئے گا
14:03اس کے مطابق وہ آپ کو بتائیں گے
14:05کہ آپ کے لئے ایسا کرنا جائز ہے
14:07یا نہیں ہے
14:07تو میں مطلقاً اجازت نہیں دے رہا ہوں
14:09اس کی مقصود صورتیں ہوتی ہیں
14:11جس کے اندر اجازت ہو بھی سکتی ہے
14:13اس لئے ہر شخص جو ہے
14:15وہ کسی اچھے مسترد مفتی صاحب سے معلوم کرے
14:17مادرت کے ساتھ میں لفظ کہہ رہا ہوں
14:19بہت سے نراز بھی ہو جائیں گے
14:20آج کل سوشن میڈیا پر
14:22سوکال مفتی بہت بیٹھے ہوئے ہیں
14:24اپنے نام کے ساتھ مفتی لکھتے ہیں
14:25لیکن ایک فتوہ دھنکہ نہیں دینے کی صلاحیت ہوتی
14:28لیکن اپنے آپ کو کہتے ہیں
14:29مفتی ہیں
14:30اور ان کو بالکل اونچ نشنی پتا ہوتا ہے
14:32ان کی گفتگو سے انداز ہو جاتا ہے
14:33کہ اصول پڑھا ہی نہیں ہے
14:35مادرت کے ساتھ
14:36مطلب پھر میں مادرت کر لیتا ہوں
14:37کہ کوئی نراز بہت جلدی ہو جاتے ہیں
14:38اور کہتے ہیں
14:39آپ اپنے آپ کو بڑا مفتی سمجھتے ہیں
14:41ہمیں کمتا سمجھتے ہیں
14:41نہیں بھائی میں طالب علم ہوں
14:43لیکن بہرحال جو اصول ہیں
14:44وہ تو اس کے مطابق تو چلنا ہی ہوگا
14:46اور وہ لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں
14:48جب ان سے کوئیسن کرتے ہیں
14:50تو ان کو اونچ نش تو پتا نہیں ہوتی
14:51وہ جذباتیت میں
14:53اور کبھی تو بلکل ریایت کے
14:54پہلو نکال کر وہ جواب دے رہے ہوتے ہیں
14:56اور اس میں پھر ہماری تو صورتحال
14:59حوام کی یہی ہے
15:00کہ بھیڑ بکری سب ان کی نظر میں برابر ہیں
15:02جو داڑی والا ہے وہ بتایا گیا
15:04بلے گا ہم نے مولیو صاحب سے مسئلہ معلوم کر لیا ہے
15:06بھائی کوڈ میں آپ چلے جائیں
15:08وہاں پر وکلا کالے کوٹ پہنتے ہوتے ہیں
15:11تو کہ سب کے سب برابر ہیں
15:13کوئی سپریم کوٹ کا ہوتا ہے
15:17کوئی سیویل نیچر کے کیسز دیکھتا ہے
15:18وہ سب برابر نہیں ہوتے
15:20ہسپیڈل میں ڈاکٹر وائٹ کوٹ پہنے ہوتے ہیں
15:23سٹیڈنسکوپ اپنے گردر میں لٹکایا ہوتا ہے
15:25کہ سب ڈاکٹر برابر ہوتے ہیں
15:26کسی کو بھی آپ کہیں گے مریض کو آپریشن کر دو
15:29وہاں ڈیفرنس ہے
15:30لیکن دینی معاملے میں نہیں ہے
15:32مسجد کے اندر اگر موزن صاحب بھی داڑی والے ہیں
15:34تو ان سے بھی جا کے فتوہ طلب کر لیا جائے گا
15:36ایسا نہیں ہوتا
15:37ذرا سمجھنا چاہئے
15:38تو بہرحال اس میں گنجائش ہو بھی سکتی ہے
15:41اور نہیں بھی ہو سکتی
15:42لیکن یہ جو سائل ہے
15:44اس کی حیثیت
15:45اس کی کیفیت
15:47اس کی حالت کے مطابق فتوہ دیا جائے گا
15:50یہ کہتے ہیں
15:51کہ چلیں پہلے ایک مختصر سا بریک لے لیتے ہیں
15:54حاضر ہوتے ہیں
15:54شوٹے سا بریک کے بعد
15:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:57پہلے دو کالز لیں گے
15:58پھر جوابات
15:59السلام علیکم
16:02السلام علیکم
16:03وعلیکم السلام
16:05جی بھائی جن
16:08بولیں بھائی بولیں
16:09جی جی میرا سوال ہے
16:12مفتی صاحب آپ سے
16:16ہم جو کام کرتے ہیں
16:17وہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں
16:20تو بعض اوقات
16:22ایس طرح کے لوگ آ جاتے ہیں
16:23ہم سے ایڈ لگوانے
16:24کہ وہ آگے سے فراد کرتے ہیں
16:27کیا ہمارے لئے یہ کام
16:29ان کا کرنا جائز ہوگا
16:30یا نہیں
16:31اچھا یعنی آپ کو پتا ہے
16:32کہ فراد کر رہے ہیں
16:33پھر بھی کام ان کو کریں
16:34یا نہ کریں
16:35جی جی
16:36تو دوسرا طوال میرا یہ ہے
16:38کہ ایک بندہ ہے
16:39وہ پہلے غریب تھا
16:41تو وہ غیر مل گیا ہے
16:42تو اب اس کے بعد
16:44اس کے پاس جو ہے نا
16:46وہ پرابتی وغیرہ ہے
16:47وہ بہت طرح پیسہ آ گیا ہے
16:50تو لوگوں سے ہم نے سنایا
16:52کہ وہ ادھا جا کے نا
16:54ایڈ
16:55وہ ایک آنٹ ہے
16:59یہ تو کل بھی
17:01question کر لیا تھا
17:02اپنے میرا خیال میں
17:02ایک اور کالر ہیں
17:04السلام علیکم
17:06وآلیکم
17:07السلام ورحمت اللہ
17:08جب و برکاتہ
17:09جی
17:10مفتی صاحب
17:11میرے دو تین چھوٹے چھوٹے
17:14question ہے
17:14بلیئے
17:14ایک question یہ ہے
17:15کہ میرے
17:16جو ہے نا
17:17گردے واش ہو رہے ہیں
17:18تو مجھے جو
17:20ٹائمنگ ملی ہے
17:21وہ
17:22جو ہے وہ
17:22بارہ سے لے کر
17:23ساڑھے تین پونے چار بجے تک ہے
17:26تو اس میں جو ہے
17:28میری زور کی نماز کا جو ہے
17:29مسئلہ بن رہے ہیں
17:30تو
17:31میں پرس لیتی ہوں
17:33تھوڑا سا
17:34ٹائم کام ہوتا ہے
17:35تو کیا میری ماز ہو جاتی ہے
17:37ٹیک ہے اور
17:38یہ ہے کہ
17:39الحمدللہ میں صاحب ترطیب ہوں
17:40بارہ چودہ سال سے
17:44دوسرا یہ ہے کہ
17:45کسی نے بتایا کہ
17:47پاؤں میں جلن ہوتی تھی
17:48تو
17:48کسی نے بتایا کہ
17:50قدو کی چھلکے جو ہیں
17:51وہ پاؤں کے لیے
17:52مسلنے سے وہ ہو جاتا ہے
17:54تو کیا یہ
17:54قدو کی چھلکے ہم
17:55استعمال کار سکتے ہیں
17:57ٹیک ہے اور
18:00میں عرض کرتا ہوں
18:01انشاءاللہ
18:02یہ پوچھا کہ
18:03سنا یہ ہے
18:05کہ جو باوجود قدرت کے
18:06شادی نہ کرے
18:08اس کا جنازہ
18:09جائز نہیں ہوتا
18:11دیکھیں بالکل غلط ہے
18:12ایسی کوئی بات نہیں ہے
18:13بہت سے
18:15ہزاروں لوگ
18:16ایسے ہوتے ہیں
18:17کہ جو
18:18باوجود قدرت کے
18:19شادی نہیں کرتے ہیں
18:20لیکن ان کا ارادہ
18:21بات ان کا یہ ہوتا ہے
18:22کہ کر لیں گے بعد میں
18:23اور انتقال ہو گیا
18:25بات کا نہیں ہے ارادہ
18:26لیکن بھارہل اس سے
18:27جنازے کے ہونے
18:28یا نہ ہونے کا
18:29کوئی تعلق نہیں ہے
18:29اس کا جنازہ بالکل
18:30فرض اور واجب ہے
18:31اور پڑھنا لازم ہوگا
18:33یعنی فرض ہے
18:33ہم پر جنازہ پڑھنا
18:34اور وہ جنازہ
18:35بالکل پڑھا جائے گا
18:36اگر نہیں پڑھیں گے
18:37تو گناہ گار ہوں گے
18:39کسی نے کہا
18:39کہ جب قبرستان گئے
18:40تو وہ قبرستان کی
18:41مٹی تھوڑے کپڑوں پر لگ گئی
18:43تو کسی نے کہا
18:44کہ آپ جب گھر جائیں
18:45تو نہائیں
18:46اور کپڑے بدلیں
18:47کیونکہ قبرستان کی
18:48مٹی بھاری ہوتی ہے
18:49کیا یہ بات صحیح ہے
18:51یا نہیں
18:51یہ بھی بالکل غلط بات ہے
18:53کوئی بھاری
18:53جو اس نے کہا تھا
18:54انہوں سے پوچھیں
18:55کہ بھاری پن کا کیا مطلب ہے
18:57کیا مطلب ہوتا ہے بھاری کا
18:58کہ آپ یہ کہہ رہے ہیں
18:59کہ قبرستان کی مٹی منوس ہوتی ہے
19:01تو جو قبر
19:02ولی کی قبر پر جو مٹی ڈالی
19:04اور وہ ولی کی قبر
19:05ایک قبرستان میں ہے
19:06تو اس کا مطلب ہے
19:07کہ وہ مٹی بھی منوس ہوگی
19:09بھاری بڑھے گی
19:10اور اگر وہ بھاری کا
19:11کوئی اور مفہم بیان کرے
19:12وہ مجھے بتا دیجئے گا
19:13اور دوسرے سوال یہ کریں
19:14کہ آپ کو کہاں سے پتا چلا
19:16کہ قبرستان کی مٹی بھاری ہوتی ہے
19:18تو یہ اپنے پاس سے باتیں نکال کر
19:20عام لوگوں کے سامنے کرنا
19:21ان کو وحشت میں
19:22خوف میں مقتلع کرنا
19:23وہ تاجب سے دیکھتے ہیں
19:25اچھا ہمیں تو پتا نہیں تھا
19:26اس طرح اپنی ہائپ بنانے کی کوشش کرنا
19:28کہ دیکھیں میں کتنی گہرا علم جانتا ہوں
19:30جس کو عام لوگ نہیں جانتے
19:32اس طرح اپنے لوگوں کے درمیان
19:33ہیرو بن جانا
19:34مطلب کہ آدمی سوچے
19:36کہ دین کو خدارہ معاف کر دیں
19:37ویسے کوئی کرتب دکھا لیں
19:39گلاتے گلاتے کھا کر دو چار کو جمع کر لیں
19:41تو وہ ایک الگ بات ہے
19:42لیکن اس طریقے سے دین کی بے سروپہ باتیں
19:45یعنی بے سروپہ باتیں
19:46پناہ کر دین کی طرف منصوب کرنا
19:49یہ بالکل غلط ہوتا ہے
19:50گناہگار ہوں گے
19:51اور یہ پہلے بھی ہم آپ کو بتا چکے ہیں
19:54جب بھی کوئی کہتا ہے
19:55کہ ایسا مسئلہ ہے
19:56یعنی دین کے بارے میں
19:57تو وہ دعویٰ کر رہا ہوتا ہے
19:59چاہے زبان سے نہ کہے
20:00کہ اللہ اس کے رسول نے یہ فرمایا
20:02اور یہ تو ویسی غیبی عمر ہے
20:04بغیر حدیث کے آپ کو کیسے پتا چلے گا
20:06تو اس لئے ہرگز ایسا ہے نہیں
20:08اور جو صاحب کہیں
20:09ان کو پیار محبت سے سمجھائیں
20:11کہ آپ ایسا نہ کیجئے
20:12یہ کہتے ہیں کہ ہم سوشل میڈیا پر
20:14مارکٹنگ کا کام کرتے ہیں
20:15بعض لوگ آکے
20:16فراد کی ہمیں دعوت دیتے
20:18پیسلو اور فراڈ کردو کچھ
20:20تو ان کے ساتھ
20:21تعاون کرنا چاہیے کہ نہیں
20:23دیکھیں اللہ تعالی نے اس کا جواب
20:25واضح قرآن میں فرمایا
20:26کہ تعاونو علی البرر والتقوی
20:28ولا تعاونو علی الاثم والعودوان
20:30نیکی اور بھلائی کے کاموں میں
20:32ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو
20:34برائی اور گناہ کے کام میں
20:36ظلم زیادتی کے کام میں
20:38ایک دوسرے کے معاون نہ بنو
20:40لہذا آپ بالکل گناہ کبیرہ کے مرتقب ہوں گے
20:43اور جو عجرت لیں گے وہ حرام قطعی ہے
20:45اس کو واپس کرنا
20:47وہ قصب خبیث ہے
20:48اگر وہ چلا جائے
20:48تو بہرحال اس کو صدقہ کرنا
20:50بغیر ثواب کی نیت کے واجب ہے
20:52اور اللہ کے بارگرہ میں توبہ کرتے رہیں
20:54کہ اس کے فراڈ سے جتنے لوگوں کو
20:56عذیت ملتی رہے گی
20:57پچارے لوگوں کی دل آزاریہ ہوتی ہیں
20:59لوٹ لیتے ہیں لوگوں کو
21:00آپ کے نام اعمال میں بھی گناہ لکھا جائے گا
21:03اور میدان مہاشر میں
21:04ایک مجرم کی حیثیت سے آپ کو کھڑا گیا جائے گا
21:06اور وہاں پر آپ کی نیکیہ نکال کر
21:08ان مظلوموں کے نام اعمال میں ڈالی جائیں گے
21:11اور آپ سب کو اگر اللہ نراض ہوا اٹھا
21:12کہ جہنم میں پھیک دیا جائے گا
21:14دنیا کے چند ٹکے حاصل کرنے کے لیے
21:16انسان دوسرے مسلمان بھائیوں کی تکلیفوں کو بھول جائے
21:20کتنی عورتیں اپنے زیور دے دیتی ہیں
21:22کتنے لوگ گھر کی جمع پونجی پیچارے دے کر
21:25کچھ معاملات کرتے ہیں
21:26اور آپ دھوکر فراڈ کریں
21:27اور اس میں تعاون کریں
21:28معاوین بنیں
21:29اور ایسے کمبختوں کے ساتھ
21:32آپ مل کر قوم کو لوٹنے میں معاوین بنیں
21:35تو ویسی خدا کا خوف کرنا چاہیے
21:38اس کا مقافات عمل بھی بڑا خطرناک ہوتا ہے
21:41ایسا نہ ہو کہ آپ کے گھر پہ
21:42اللہ تعالی کی طرف سے کوئی مسئیبت نازل ہو جائے
21:44توبہ کریں
21:45اس سے جو پہلے کر چکے ہیں
21:47اس پہ اللہ کی بارگر میں توبہ کریں
21:48اور آئندسٹرکلی طور پر
21:49صرف جائز کام کریں
21:51نہ جائز کام میں بالکل برکت نہیں ہے
21:55خاتون نے فرمایا
21:56کہ میرے گردیں واش ہوتے ہیں
21:57اور اس کی ٹائمنگ جو ہے
21:58وہ بارہ بجے سے
21:59بعض وقت پونے چار تک ہوتی ہے
22:01تو زہر کا مجرہ مسئلہ پیدا ہوتا ہے
22:03بعض وقت ٹائم کم ہو جاتا ہے
22:05تو کیا حکم شرع ہے
22:06دیکھیں اگر تو
22:07اس کے علاوہ کچھ اور جگہ پر نہیں ہے
22:10مطلب اس طرح
22:11ڈیلیسز وغیرہ کے معاملات
22:13تو پھر تو چاہے نماز قضہ بھی ہو جائے
22:15آپ بالکل یہ کروائیں
22:17کیونکہ
22:18یاد رکھیں کہ جب
22:19اللہ کا حق اور بندے کا حق جمع ہو جائے
22:21تو بندے کے حق کو فوقت دی جاتی ہے
22:24اس وجہ سے نہیں
22:26کہ اللہ کا حق کم تر ہے
22:27بندے کا زیادہ ہے
22:28بلکہ یہاں معاملہ ہوتا ہے
22:30محتاج ہونے اور غیر محتاج ہونے کا
22:32اللہ تعالیٰ نماز کا محتاج نہیں ہے
22:35بندہ ڈیلیسز کا محتاج ہے
22:37تو اللہ تبارک و تعالیٰ
22:38اپنے حق کو خود پیچھے کر دیتا ہے
22:40اور بندے کے حق کو فوقت دے کے
22:42اس کو ریایت دے دیتا ہے
22:43تو لہذا اگر کوئی اور جگہ نہیں ملتی
22:45اور یہاں پورا ٹائم نماز کا نکل جاتا ہے
22:48اور یہی ایک جگہ ہے
22:49جہاں پہ آپ ڈیلیسز کرا سکتے ہیں
22:51تو بلکہ نماز قضہ کر کے بعد میں پڑھ لیں
22:53کوئی مسئلہ نہیں آپ گناہگار نہیں ہوں گی
22:55آپ کی شرح مجبوری ہے
22:56اور اگر آپ یہ کہتی ہیں
22:57کہ پھر بھی تھوڑا پھر ٹائم بچ جاتا ہے
22:59فارغ ہونے کے بعد
23:00پانچ سات منٹ دس منٹ میں
23:01میں وضو کر کے نماز پڑھ لوں
23:03تو پھر تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
23:04چاہے آخری وقت میں
23:06دو منٹ باقیوں وضو کر کے
23:07اور آپ صرف تکبیر بھی
23:09اگر زہر کے وقت میں لگا لیں
23:10تو ٹھیک ہے
23:11واقعی نماز چاہے
23:12اثر کے وقت میں کمپلیٹ ہو جائے
23:13آپ کی زہر بالکل ادا ہو جائے گی
23:16تو اس لئے تشویش کا شکار نہ ہو
23:18یہ کہتی ہیں
23:19کہ پاؤں میں کوئی جلن تھی
23:20تو کسی نے کہا
23:21کہ قدو کے چھل کے اسے مسئلیں
23:23تو یہ جلن ختم ہو جاتی ہے
23:25تو ہم استعمال کر سکتے ہیں
23:27کہ نہیں
23:27یہ بالکل کر سکتے ہیں
23:28یہ بطریقہ علاج
23:30چونکہ آپ چیز کو یوز کر رہے ہیں
23:33اور چھل کے ہیں
23:33شاید آپ اس لئے پوشری ہوں گی
23:35کہ لوکی شریف جو ہے
23:36وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:37کو محبوب تھی
23:38تو کیا اس کے چھل کے پاؤں میں
23:40لگا سکتے ہیں کہ نہیں
23:41سوچر فکر تو بہت اچھی ہے
23:43لیکن شریعت اس سے منع نہیں کرتی
23:45رحمتِ قورین صلی اللہ علیہ وسلم
23:47کا لوکی شریف کو پسند فرمانا
23:48ایک الگ چیز ہے
23:49اور بطور علاج
23:51اس لوکی کے کسی چیز کو
23:52پاؤں کے در استعمال کرنا
23:53یہ ایک الگ چیز ہے
23:55نبی کریم نے
23:56لوکی کھانا پسند فرمایا ہے
23:58اس کے عدب اور احترام
23:59کا ایسا حکم نہیں دیا
24:01کہ بطریقہ علاج بھی
24:02اگر استعمال کرے تو گناہگار ہوں گے
24:04چونکہ سرکار نے اسے نہیں بیان فرمایا
24:06تو بہرحال
24:07ویسے تو عدب احترام کرنا چاہیے
24:09کہ جس چیز کو سرکار نے پسند فرمایا
24:11لیکن یہ وہ عدب نہیں ہے
24:13کہ جو مطلوب شرع اس طرح ہو
24:15کہ اگر آپ اس عدب کا لحاظ نہیں کریں گے
24:18تو گناہگار ہوں گے
24:19تو لہذا آپ پاؤں میں بلکل استعمال کر سکتی ہیں
24:21اس میں کوئی حرج نہیں ہے
24:24ایک بھائی نے کوئیسن کیا تھا
24:25کہ اگر کوئی کسی کتاب سے حدیث بیان کرے
24:28اور جب عوام پوچھیں
24:30کہ بھی ہمیں سمجھاؤ
24:31تو وہ سمجھائے نہیں
24:32اور اس کی وجہ یہ بیان کرے
24:34کہ اس سے کتاب کی اہمیت کم ہو جاتی ہے
24:37کیا حکم شرع ہوگا
24:38نہیں یہ بالکل غلط ہے
24:40اگر واقعی کوئی شخص ایسا ہے
24:42کہ جو صاحب علم ہے
24:43اگر وہ ایسی بات کہتا ہے
24:44تو بڑے تاجب کی بات ہے
24:45اور اگر وہ عوام میں سے ہے
24:47تو اس کو پھر بھائی ایسا تبلیغ نہیں کرنی چاہیے
24:50کہ صرف حدیث بیان کریں
24:51اور وہ وضاحت تلب بھی ہو
24:52اور لوگوں کو ایسی چھوڑ کر پیچھے ہڑ جائیں
24:55اور لوگ خود اس سے نتائج مرتب کر کر کے
24:57اور ماذا اللہ سم و ماذا اللہ
24:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ
25:00یا تحمت لگاتے رہیں
25:02کیونکہ جس کو حدیث سمجھ میں نہیں آتی
25:04وہ بعد وقت نتیجہ خود نکالتا ہے
25:06اور نکالنے کے بعد منصوب کر دیتا ہے
25:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف
25:11اور وہ مقصود نہیں ہوتا
25:13اصل میں
25:13مقصود مصطفیٰ نہیں ہوتا
25:15تو پھر آپ نبی کریم کی طرف
25:16جھوٹ منصوب کرنے والے بن جائیں گے
25:18اور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے شاد فرمایا
25:21بخاری میں موجود ہے
25:22مسلم میں موجود ہے حدیث
25:23کہ جو مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ منصوب کرے
25:26وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے
25:28اور اگر وہ بیان کرنے والے صاحب علم ہیں
25:31تو بھئیو یہ کہنا
25:32کہ اس سے کتاب کی اہمیت کم ہو جاتی ہے
25:34آپ کیوں بیان کر رہے ہیں
25:36کتاب کی اہمیت بڑھانے کے لئے بیان کر رہے ہیں
25:38کہ لوگوں کو علم سکھانے کے لئے بیان کر رہے ہیں
25:40اصل تو ہے لوگوں کو علم سکھانا
25:43اور علم کسے کہتے ہیں
25:44ما بحل انکشاف
25:45علم ایک ایسا آلہ ہے
25:47جس کے ذریعے چیزیں کھلتی ہیں
25:48انکشاف
25:49کھلنا ملتا ہے
25:51یعنی جو چیزیں ہمارے ذہن میں بند ہوتی ہیں
25:53جس کا علم نہیں ہوتا وہ علم
25:54ہمیں چیزیں حاصل ہونا شروع ہو جاتی ہیں
25:57تو جب آپ تشریح ہی نہیں کریں گے حدیث کی
26:00تو اس کا مطلب ان کو علم نہیں ملے گا
26:01تو کیا اس لئے یہ حدیثیں بیان کرتے ہیں
26:04کہ کتاب کی حامیت بڑھتی رہے
26:05یہ کہاں سے مفہوم نکالا
26:07یہاں بلکل غلط سوچ اور فکر ہے
26:08بلکل وضاحت کرنی چاہئے
26:10نہیں کریں گے
26:11تو بعض صورتوں میں وبال بھی ہو سکتا ہے
26:13اگر لوگوں نے وہی جیسے میں نے کہا
26:15غلط نتیجہ نکالا
26:16تو آپ پہ ہوگا وبال آخرت
26:18خیال رکھیں
26:21ایک مختصر سا بریک مزید لیں گے
26:23آپ ہمارا انتظار کریں گے
26:25ہمیں امید ہیں
26:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:28کسی بھائی نے question کیا تھا
26:29کہ علماء اہل سنت کا ایک مشہور قول ہے
26:33کہ ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے
26:36کہ کون حق پر ہے
26:37کیا یہ بات صحیح ہے
26:39دیکھیں ایک دور کے اعتبار سے
26:41بلکل یہ بات صحیح تھی
26:42کہ جس دور میں آل حق غالب رہتے تھے
26:45اور جو دشمنان اسلام تھے
26:49یا ناحق تھے
26:50یا بدمذہب قسم کے تھے
26:51وہ بلکل منورٹی کے اندر تھے
26:53تو اس وقت اس قسم کے جملے بلکل درست تھے
26:56آج کے دور میں اب محول بدل چکا ہے
26:59اب میں تو اس کو یہ کہتا ہوں
27:00کہ ایسے جملے نہیں کہنے چاہیے
27:02کیونکہ ہر مکتبہ فکر
27:04جس کو ایک دوسرے کو غلط کہہ بھی رہا ہوتا ہے
27:07ہر مکتبہ فکر کا جب مین آدمی فوت ہوتا ہے
27:10تو لاکھوں کے حساب سے جنازہ ہوتا ہے
27:13لاکھوں کے حساب سے
27:14تو اس کا مطلب ہے
27:16کہ جس کا بھی جنازہ بڑا ہوگا
27:18بلکہ بعض اوقات تو ہم نے دیکھا ہے
27:20کسی فلم ایکٹر کا جنازہ بڑا ہو جاتا ہے
27:22اور اسی طریقے سے کوئی پولیٹیشن کا بھی ہو سکتا ہے
27:25جس کو آپ اس پولیٹیشن کو آپ کہتے ہیں
27:27کہ جس نے کرپشن کی ہے
27:28فلا معاملات ہوئے ہیں
27:29تو پھر یہ جنازوں سے کیسے فیصلہ کریں گے
27:32کہ کون حق پر ہے کون نہیں
27:33اس لئے ہمارا مشورہ تو یہی ہے
27:35مطلب ہماری رائے یہی ہے
27:36اس کو کہنا چاہیے
27:37کہ اب اس کو مایار نہ بنایا جائے
27:39حق پر ہونے
27:41یا نہ حق پر ہونے کا
27:42ہاں ایک دور کے اعتبار سے
27:44جیسے میں نے عرض وضاحت کی ہے
27:45بلکل تھا
27:46اب یہ کہنا آپ خود
27:47کہلیں آپ
27:48کہنا چاہیں کوئی
27:49مجھے برا بھلا بھی کہہ دیں گے
27:51بہت سارے
27:51جب یہ پروگرام ڈلتے ہیں
27:53تو اس پر جو کمنٹس ہوتے ہیں
27:54اس پر برا بھلا بھی کہہ دیتے ہیں
27:55بہت سارے لوگ
27:56لیکن آپ کہتے رہیں
27:57اور پھر اپنے اس بات پر قائم رہیے گا
27:59پھر کسی اور کے جنازہ بڑا ہو
28:01تو پھر یہ مت کہیے گا
28:02کہ اس کے بڑے جنازے کو نظر انداز کر دیں
28:04صرف ہمارا بڑا جنازہ
28:06جو ہے وہ حق پونے کی دلیل ہے
28:07پھر آپ خود
28:08آپ کی گردن پھز جائیں گے
28:09آپ خود پھز جائیں گے
28:10ایسی چیزوں کو مایار نہ بنائیں
28:12کیونکہ آج کل کے دور کے اعتبار سے
28:14چونکہ سوشل میڈیا ہے
28:15میڈیا ہے
28:16خبر فوراں پہنچ جاتی ہے
28:17اور لوگ بہت زیادہ وہاں جمع ہو جاتے ہیں
28:19ہر ایک جنازہ تقریباً
28:21مشہور آدمی کا بڑا ہو ہی جاتا ہے
28:23یادہ
28:24اگر آپ ہماری رائے پر غور کریں گے
28:26آپ کو بات سمجھ میں آ جائے گی
28:27نہ سمجھ میں آیا تو
28:28مجھے معاف کر دیجئے گا
28:29ایک بھائی نے کہا
28:30کہ اللہ تعالیٰ ستر ماہوں سے
28:32زیادہ رحم والا ہے
28:34یہ کہنا کیسا ہے
28:36دیکھیں ستر
28:37یہ اگر کہیں کہ حدیث میں ہیں
28:38حدیث میں تو ایسا کوئی
28:39میں نے نہیں پڑھا ہے
28:40حدیث میں الفاظ نہیں ہے ایسے
28:42اور ستر ماہوں کی قید لگانا
28:44اگر ستر سے مراد کثیر ہے
28:46جیسے اکثر اہل عرب کی عادت تھی
28:48کہ وہ جب کسی چیز کی
28:50کسرت کو ظاہر کرتے ہیں
28:51تو ستر یا اسی کا حنصہ استعمال کر لیتے ہیں
28:54جیسے ہم یہ کہتے ہیں
28:55کہ یار میں ہزار بار تمہارے پاس آیا
28:56تم ملتے نہیں ہو
28:57تو یہاں ایک ہزار بار آنا
29:00خاص کہنا مقصود نہیں ہے
29:01تین چار بار بھی آئے
29:03تو نہیں ملا
29:04تو ہم یہی جملہ کہہ دیتے ہیں
29:05مراد یہ کہ کئی دفعہ آیا
29:07اور تم نہیں ملے
29:07تو یہاں صرف کسرت کی طرف
29:09اشارہ کرنا مقصود ہے
29:10تو اگر کوئی یہی مقصود لیتا ہے
29:12کہ اللہ تعالیٰ ہزار ہاں
29:13ماہوں سے زیادہ مہربان ہے
29:14ٹھیک ہے پھر تو بات دلکل صحیح ہے
29:16اور ایسا ہی ہے
29:17کہ اللہ کی رحمت کے مقابل
29:18کوئی بھی نہیں ہو سکتا
29:20لیکن حدیث وغیرہ میں یہ الفاظ نہیں ہیں
29:22یہ کہتے ہیں
29:23کہ سنا یہ ہے
29:24کہ مرتے وقت ہر شخص
29:25نیک ہو یا بد
29:26حسرت محسوس کرے گا
29:28اس حسرت سے کیسے بچا جا سکتا ہے
29:31دیکھیں میرے جو ذہن میں حدیثیں ہیں
29:33میں نے پڑھی ہیں
29:34دو مقام پر الفاظ آئے ہیں
29:35ایک قبر کے اندر
29:36اور ایک حشر میں
29:38سرکار نے فرمایا
29:39کہ قبر اور حشر میں
29:40یعنی ایک حدیث نہیں آلیدہ
29:41ایک میں قبر کا ذکر
29:42ایک میں حشر کا ہے
29:43سرکار نے فرمایا
29:44ان مقامات پر
29:45ہر شخص پشتائے گا
29:47چاہے وہ نیک ہو
29:48یا بد
29:48تو صحابہ اکرام نے پوچھا ہے
29:50رسول اللہ
29:51گناہگار کا پشتانہ
29:52سمجھ میں آتا ہے
29:53یہ نیک آدمی کیوں پشتائے گا
29:55آپ نے فرمایا
29:56کہ وہ ان اوقات
29:57کو یاد کر کے پشتائے گا
29:58کہ جن میں کوئی نیکی کر سکتا تھا
30:00لیکن اس نے نیکی نہیں کی
30:02تو موت کا تو
30:03مجھے ذہن میں نہیں ہے
30:04کوئی حدیث ہے
30:05اسی ذہن میں نہیں ہے
30:05لیکن یہ ہے ضرور
30:06اب انہوں نے پوچھا
30:07کہ کیسے سے بچا جا سکتا ہے
30:09اب دیکھیں حدیث میں
30:10جب خود آ گیا
30:11کہ ہر نیک بھی
30:12حسرت محسوس کرے گا
30:14تو اس کا مطلب ہے
30:16کہ بچنے کا تو
30:16آپ تصور نہ رکھیں
30:18حدیث میں آ گیا
30:19ہر شخص حسرت کرے گا
30:20لیکن یہ ضرور
30:21یہ پوچھیں
30:22کہ اس کو کم کیسے کیا جا سکتا ہے
30:24کم سے کم
30:25اور اس کا طریق یہی ہے
30:26کہ آپ
30:27اپنا ایک
30:28سکیجول بنائیں
30:30ایک جدول بنائیں
30:31شیڈول بنائیں
30:32اور اس میں اپنا
30:33مینج کریں
30:34ماں باپ کے لئے اتنا
30:36بیوی بچوں کے لئے اتنا
30:38اچھے دوستوں کے لئے اتنا
30:39اور اپنے دین کے لئے اتنا
30:41علم دین سیکھیں
30:43اس کے تقاضے کے مطابق
30:44عمل کریں
30:45اچھی صحبت میں رہیں
30:46گناہوں سے بچنے کی کوشش کریں
30:49اور بتقاضائے بشریت
30:50کوئی گناہ ہو جائے
30:51تو توبہ میں
30:52بالکل دیر نہ کریں
30:53یہ اجمالی طور پر
30:54میں نے چند چیزیں بتائیں
30:55ویسے آپ میری کتاب
30:56قربِ الٰہی لے لیں
31:03جب آپ علم دین بھی سیکھا ہوا ہے
31:05تقاضے کے مطابق عمل کر رہے ہیں
31:07دین کے لئے وقت بھی نکال رہے ہیں
31:08بیوی بچوں کا حق بھی ادا کر رہے ہیں
31:10حلال بھی کمار رہے ہیں
31:11یعنی عمل کرنا یہی ہوتا ہے
31:13کہ علم کے تقاضے کے مطابق
31:15حلال بھی آپ کمار رہے ہیں
31:16عبادات بھی کر رہے ہیں
31:17صحبت بھی اچھی ہے
31:18گناہ ہو جائے تو فوراں توبہ بھی ہے
31:20تو انشاءاللہ مرتے وقت
31:21یا قبر کے اندر جیسے حدیث میں ہے
31:23بہت کم حسرت ہوگی
31:25لیکن نہ ہوگی
31:27ایک صاحب نے کہا
31:28کہ اگر کوئی نوجوان مسلمان ہو جائے
31:31یعنی پہلے غیر مسلم تھا
31:32پھر نوجوان مسلمان ہو گیا
31:34لیکن پھر اس پہ بہت زیادہ پریشر ڈالا گیا
31:36تو اس نے دوبارہ کفر کو قبول کر لیا
31:39تو یہ کہتے ہیں
31:40کہ کیا اس نوجوان سے
31:41ہم یہ حسنظن رکھ سکتے ہیں
31:44کہ اس نے صرف ظاہری طور پر
31:46اسلام کو چھوڑا ہے
31:47دل سے اب بھی وہ توحید پرست ہے
31:51دیکھیں یہ حسنظن ہم قائم نہیں رکھیں گے
31:53جب ظاہر ہمارے سامنے آ جاتا ہے
31:56تو پھر ہم اس کے مطابق عمل کریں گے
31:59اب اگر اس نے کفر اعلانی طور پر قبول کر لیا ہے
32:01تو ہمارے نزدیک وہ کافر ہے
32:03اور احکام اسلام اس پر جاری نہیں ہوں گے
32:07یعنی اگر وہ مرے فرض کر لے
32:08تنہائی میں اکیلے میں آپ کو مل گیا
32:10وہ اس آپ کے سامنے مر گیا
32:11تو ہم اس کو غسل نہیں دیں گے
32:13جنادہ نہیں پڑھائیں گے
32:15اور کفن نہیں دیں گے
32:16مسلمانوں کے غورستان میں دفن نہیں کریں گے
32:18کیونکہ ہم ظاہر کا اعتبار کریں گے
32:20ہاں یہ آپ کہہ سکتے ہیں
32:22یہ پوچھ سکتے ہیں
32:23کہ اگر فرض کر لے ایسا ہی ہو
32:25کہ ظاہراً اس نے لوگوں اس کے پریشر
32:28یا قتل ہونے کے خوف کی وجہ سے
32:30کلمہ کفر کہہ دیا
32:31لیکن دل میں اس کے اب بھی ایمان موجود ہے
32:34تو اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ کیا معاملہ کرے گا
32:36تو پھر یاد رکھیں کہ
32:38اگر واقعی اس کے دل میں ایمان موجود ہے
32:40صرف اس نے موت کے خوف کی وجہ سے
32:42کلمہ کفر کہا ہے
32:43تو وہ مصر مومن ہے
32:44اور اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں داخل کرے گا
32:47لیکن چونکہ ہم انسان ہیں
32:48ہمیں کسی کے باطن نہیں معلوم
32:50ہم ظاہر کے پابند ہیں
32:51تو ظاہر کے اعتبار سے میں نے
32:53حکم آپ کی خدمت میں ذکر کر دیا ہے
32:57کسی نے یہ کہا ہے
32:58کہ عالم اگر صوفی نہیں
33:00تو فتنہ ہے
33:02کیا صحیح بات ہے
33:04دیکھیں ایک جہت سے صحیح بھی ہے
33:06لیکن یہ موقوف ہے
33:07اس پر کہ صوفی کہتے کس کو ہیں
33:09دیکھیں صوفی ہم تو یہ جو آج کل
33:11لوگ مالائیں ڈال لیں
33:12بڑے بڑے بال بنا لیں
33:14سرما سرما آنکھوں میں ڈالیں
33:16داڑی غائب ہے
33:17انگوٹیاں چڑھائی ہوئی ہیں
33:18لمبا سا کالا ڈنڈا
33:20کالا جبا پہنا ہوا ہے
33:21اور علائچی والی سرکار
33:23کتے والی سرکار
33:24بلی والی سرکار
33:25سائیکل والی
33:26شروال والی سرکار بن گئے
33:27اور ہم کہتے ہیں صوفی صاحب آگئے
33:29یہ صوفی کی تعریف نہیں ہے
33:31صوفی وہ ہوتا ہے
33:32کہ جو عالم ہو
33:34اپنے
33:35اس نے تمام فرض علوم سیکھے ہوئے ہوں
33:38اس کے تقاضے کے مطابق عمل کرے
33:40اور اپنے نفس اور شیطان پر غالب ہو
33:43یعنی شیطان کو دور کرنے پر
33:45اور نفس کو مغلوب کرنے پر قادر ہو
33:46یہ حقیقتاً صوفی ہے
33:48تو اگر کوئی علم سیکھے
33:50اور اس کو ڈگری مل جائے
33:51لیکن اس نے یہ تصوف کا
33:53یہ والا رنگ اختیار نہ کیا ہو
33:54یعنی اپنے علم پر عمل نہیں کرتا
33:56تقوی اختیار نہیں کرتا
33:57تو واقعی وہ تو فتنہ ہے
33:58وہ تو دوسروں کو بھی گناہ میں لگائے گا
34:00انہیں بھی خراب کرے گا
34:01اور اس کو دیکھ دیکھ کے
34:03لوگ دلیل بنائیں گے
34:04جب ایک عالم غلط کام کر رہے ہیں
34:05تو ہم بھی کر سکتے ہیں
34:06اور ایسے آپ کو مل جائیں گے بہت سارے
34:08یہ بات تب تو ٹھیک ہے
34:09اور اگر وہ یہ کہنا چاہتا ہے
34:11کہ جو عام صوفی ہیں
34:13وہی جیسے اپنا حلیہ بدل لے
34:14اس طرح کوئی علم نہیں کرے گا
34:16تو فتنہ ہے
34:16تو یہ ٹھیک بات نہیں ہے
34:18اور میرا غالب گمان یہ ہے
34:19کہ جس نے بھی یہ جملہ کہا ہے
34:21اسی پہلے معنی کے اعتبار سے ہے
34:23کہ جو عالم نفس پر غالب نہ ہو
34:25شیطان سے مقابلہ نہ کرسکے
34:28اپنے علم کے تقادے کے مطابق
34:29عمل نہ کرے
34:30اسے احساس ذمہ داری نہ ہو
34:32وہ دین کو تقویت اور ترقی دینے والے
34:35کام نہ کرے
34:36بلکہ اٹھا تنزلی والے کرے
34:37تو واقعی وہ بہت بڑا فتنہ ہے
34:39یہ کسی نے پوچھا ہے
34:41کہ اگر نو دس سال کی بیٹی ہو
34:44تو کیا باپ اس کی کمر کھجا سکتا ہے
34:47اور کیا وہ اپنے والد کی کمر کھجا سکتی ہے
34:50یا نہیں
34:52دیکھیں اگر تو کمر کھجانے کا مطلب یہ ہے
34:55کہ اوپر کپڑا ہے
34:56اور ویسی جیسے بادوں قدر میں کھجل ہوتی
34:58کہتے ہیں
34:58کھجانا ذرا دوسرا ذرا تھوڑا سا یوں یوں کر دیتا ہے
35:00کمیس کے اوپر سے ہی حائل ہے بیچ میں
35:03جسم کی گرمی محسوس نہیں ہو رہی
35:05تو بلکل باپ کمر کھجا سکتا ہے
35:07اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
35:08لیکن اگر مقصود یہ ہو
35:09کہ کمر برہانہ کر کے کھجائیں
35:11تو ہم اس میں احتیاط کے حکم دیں گے
35:13اگرچہ میں اس کو حرام نہیں کہہ رہا ہوں
35:15ناجائز نہیں کہہ رہا ہوں
35:16لیکن بہرحال دیکھنے والوں پر بھی
35:18کوئی بدگمانی پیدا ہو سکتی ہے
35:19ان کے قلوب میں
35:20اور یہ فتنس سے خالی چیز نہیں ہے
35:22بعض اوقات ایسے معاملات
35:24ہو سکتے ہیں
35:25کہ شیطان فوراں دل میں کوئی خیال ڈال دے
35:27اور یہ میں باتیں جو کہتا ہوں نا
35:28یہ اپنے پاس سے بنا کر نہیں کہتا ہوں
35:30میرا موبائل اس قسم کے معاملات سے بھرا ہوا ہے
35:33میں کوئی غیب نہیں جانتا ہوں
35:35کہ میں لوگوں کی قلبی کیفیات کو خود جان لو
35:37لیکن لوگ خود اپنی قلبی کیفیات بتاتے ہیں
35:39ایک صاحب نے بتایا
35:41کہ میں اپنی بچی کو سکول چھوڑ دے جاتا ہوں
35:43تو جب وہ پیچھے بیٹھتی ہے
35:44میرے دل کی کیفیت بدلنا شروع ہو جاتی ہے
35:46حالیٰ کہ میں اس کو ناپسند کر رہا ہوتا ہوں
35:47میں نہیں چاہ رہا ہوتا ہوں کہ یہ ہو
35:49لیکن جیسی وہ بچے ٹچ ہوتی ہے
35:51مجھے یہ کیفیت سے ماسوس ہوتی ہے
35:52اس کا کیا حکم شرع ہے
35:53اس قسم کے معاملات
35:55اور پھر میں کانوں کو ہاتھ لگاؤں
35:56ایسے ایسے معاملات ہو رہے ہیں
35:58اس دنیا کے اندر
35:59کہ میں بتا نہیں سکتا ہوں آپ کو
36:01کہ بس آمان و حافظ
36:03جو آپ سوچ سکتے ہیں نا
36:04بس وہی
36:06اتنے گندے گندے معاملات
36:07باز آغت ہو رہے ہیں
36:08ایسے میں پھر ہم یہ محتاط ہی جملے کہتے ہیں
36:11اگرچہ کسی کو کسی پر بدگمانی نہیں کرنی چاہیے
36:13لیکن مناسب نہیں
36:14اب دوسرا لے لے
36:15اگر بچی والد صاحب کے کمر کے اوپر
36:18ویسی کپڑے کے اوپر کرے
36:19تو جائش ہے وہ تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
36:21لیکن اگر پیٹ پر وہ کرے
36:23ڈائریکٹ
36:24تو پھر باپ کو اپنی کیفیات دیکھنی چاہیے
36:26کہ بچی کے ہاتھ کی ٹچنگ کی وجہ سے
36:28خدا نہ خواستہ کوئی قلب میں
36:30کوئی ایسی کیفیت تو پیدا نہیں ہو رہی
36:31کیونکہ یہ بہت خطرنا
36:33کہ حرمت مساہرت کے مسائل ہو سکتے ہیں
36:35اس لئے بچیوں سے اس قسم کی خدمات
36:37جیسے پاؤں دبوانا
36:39اور خصوصاً گھٹنے اور رانوں تک دبوانا
36:41یہ مناسب نہیں ہوتا ہے
36:42بچیوں کو ذرا اس سے دوری رکھیں
36:44اور خود بھی دور رہیں
36:45اپنی زوجہ سے کہہ دیں
36:46ان سے کروالیں
36:47یہ بہتر ہے
36:48لیکن بچی سے ایسا نہ کیا جائے
36:50یہی بہتر ہے
36:51ایک بھائی نے فرمایا
36:52کہ سجدے میں
36:53اگر کسی کے ٹوپی گر گئی سجدے میں
36:55اور اس نے ایسے
36:56ہلک سے ساتھ سے اٹھا کر
36:58اپنے سر پر رکھ لی
36:59تو اس کے نماز ہو گئی
37:00یا نہیں ہوئی
37:02دیکھیں نماز ہو جائے گی
37:03کیونکہ یہ عمل قلیل کہلاتا ہے
37:05عمل قلیل اسے کہتے ہیں
37:07کہ ایسا عمل جو نماز میں سے تو نہ ہو
37:09لیکن دور سے دیکھنے میں
37:11کوئی شخص
37:12اس شخص کے بارے میں
37:13شبہ میں مبتلا ہو جائے
37:15کہ یہ نماز میں ہے
37:16یا نہیں ہے
37:17وہ عمل قلیل ہے
37:18اور اگر یہ یقین ہو جائے
37:20کہ نماز میں نہیں ہے
37:20وہ عمل قصیر ہے
37:21اس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے
37:23تو بہرل اس سے نہیں ہوگی
37:24لیکن ایسی گر جائنا
37:25تو چھوڑ دیا کریں
37:26ویسی پڑھ دیں
37:27برہنہ سر نماز پڑھنا منع نہیں
37:28اور اس عزر کے بنا پر کے
37:30ٹوپی نہیں رہی
37:30نماز بالکل بلا کراہت جائز ہوگی
37:33آپ چونکہ پرگرام کے وقت ختم ہو رہا ہے
37:35انشاءاللہ نیکسٹ ویک
37:35اگر زندگی رہی
37:36اور اللہ کو منظور ہوا
37:38تو ضرور آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
37:40میری گزاری شخص پرگرام کو خود بھی دیکھیں
37:42زیادہ سے زیادہ لوگوں کو
37:44فارورڈ کیا کریں
37:45یوٹیوب پر ڈل جاتا ہے پرگرام
37:47ایروائی کے آپ چینلز پر دیکھ سکتے ہیں
37:49تو وہاں سے آپ اس کو خود بھی دیکھیں
37:51دوسروں کو دیکھنے کی ترغیب دیں
37:52انشاءاللہ ثواب جاریہ ہوگا
37:53اللہ تعالیٰ مل کی توفیق تفرمائیں
37:55آمین وآخر دعوانا
37:57ان الحمدللہ رب العالمین
Comments