Skip to playerSkip to main content
Deen aur Khawateen -

Topic: Adaab e Zindagi (Gathering ke Ahkam)

Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK

Host: Syeda Nida Naseem

Guest: Alima Safa Fatima, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00What a good thing is, according to the religion of the Bible
00:05What a good thing is, according to the religion of the Bible
00:14I am a Christian of the Most Gracious
00:18In the name of the Most Gracious
00:22Alleluia, Who we have now
00:24لہذا وما کنا لنا تدیا لولا انہ داناللہ
00:30یعنی تمام تعریفیں اللہ رب العصد کیلئے ہیں
00:34جس نے ہمیں ہدایت کی راہ دکھائی
00:36اور اگر اللہ ہمیں ہدایت کی راہ نہ دکھائے
00:40تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
00:42تمام تر درود و سلام ہوں اللہ کے حبیب
00:45سید الانبیاء امام الانبیاء
00:48حضور جان عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:54اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:57خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
01:02اے آر وائی کیو ٹی وی کی ایمان افروس کاوش ہے
01:06جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
01:10ہمارا بنیادی مقصد سنف نازک کو
01:13خاتون خانہ کو گھروں کی بنیاد اور اکائی
01:18یعنی ہماری ماں کو بہنوں کو
01:20بیٹیوں کو بچیوں کو دین اسلام کے
01:24بنیادی فضائل اور مسائل سے
01:28واقف کاری فرام کرنا ہے
01:30یعنی ہم چاہتے ہیں کہ شریعت
01:32مطوحرہ کی تعلیمات
01:34گھروں تک آسان اور عام فہم انداز میں
01:36پہنچا سکیں اور اس مقصد کے تحت
01:39ہر بدور جمعیرات کو پاکستانی وقت کے مطابق
01:43کم مویش پانچ بجے اے آر وائی کیو ٹی وی پہ براہ راست
01:47اس اراغی کے ساتھ اور اس بیٹھک کے ساتھ حاضر ہو جاتے ہیں
01:53ہمارے ساتھ دو عالمات موجود ہوتی ہیں اور آن بی پر براہ راست
01:57مفتی صاحب آپ سب کے جو آپ لوگ براہ راست کالز کے ذریعے
02:01سوالات کیا کرتی ہیں جوابات دیتے ہیں آج کیا بات ہو
02:06گئی ہم کسی تک کئی اپیسوڈ سے کوشش کر رہی ہیں کہ کوشش
02:10کر رہی ہیں جناب معلوم سب کو ہونا چاہیے لیکن ہوتا یہ ہے
02:15کہ مشاہدہ ہے ایسا کہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں کہ جن میں جن
02:22ایٹیکیٹس کی بیسیکلی ہم بات کر رہے ہوتے ہیں کمی نظر آتی
02:25ہے تو یاد دہانی کراتے رہنا بھی اہل ایمان کا شیوہ ہے اور ہم
02:30ایٹیکیٹس آف لائف پہ یعنی آداب زندگی پہ ہی کلام کر رہے ہیں
02:34آج کیا موضوع ہے آج جو موضوع ہے وہ یہ ہے کہ ہم جناب کوئی
02:39ہمیں اپنے گھر بلاتا ہے اور کسی ایوینٹ کو اورگنائز کرتا ہے
02:46ان اے در ورڈز یعنی کوئی سوشل گیترنگ ہے کوئی فیملی گیترنگ ہے
02:52کوئی کورپریٹ گیترنگ ہے تو وہاں کیسے جانا چاہیے یعنی آپ جب
02:57کسی ایوینٹ میں جا رہے ہیں تو ایک مسلمان عورت غیرہ دین اور
03:04خواتین ہے تو بیسیکلی ہم خواتین ہی کے حوالے سے بات کرتے ہیں
03:08حضرت صاحب جنرل بھی بات کرتے ہیں تو اسے کس طرح شاہستہ اور شستہ
03:14لبو لہجہ رکھتے ہوئے باوقع انداز اور لباس کے ساتھ احترام
03:20کا رویہ رکھتے ہوئے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنی ہے یا اپنی دوسری
03:27بہنوں کو رشتہ داروں کو یا ملنے جلنے والوں کو ڈیل کرنا ہے تو
03:30آج ہم بات کر رہے ہیں جناب وہ اسلامی ویلیوز سیکھنے کے ہم کوشش
03:36کر رہے ہیں کہ جو کسی بھی گیترنگ کے وقت ہونی چاہیے یعنی جب ہم کسی
03:42بھی گیترنگ میں جاتے ہیں تو کون سی اسلامی ویلیوز ہیں جو ہمیں معلوم
03:46ہونی چاہیے دین اور خواتین کے پلیٹ فارم سے آپ جو عالمات میری آپ کی ہم
03:50سب کی رہنمائی کے لیے on the set موجود ہیں ماشاءاللہ تمہ ماشاءاللہ
03:55پہلی مہمان سکولر خوش بیان ہیں خوش گفتار ہیں اور آپ سب انہیں دیکھتے
04:02بھی ہیں اور کوشش بھی کرتی ہیں کہ آپ سب جو بھی یہ گفتگو کرتی ہیں ان سے
04:09سب لوگ جو ہیں وہ بہت کچھ سیکھ سکیں عالمہ فاطمہ کو سلام عرض کرتے ہیں
04:14سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:16وعلیکم السلام ورحمت اللہ
04:17آپ کو ویلکم کرتے ہیں اور دعا گو ہوں پروردگار آپ کے علم و عمل میں
04:21برکتیں بھی عطا فرمائے اور اخلاص کے ساتھ آپ دینِ مطین کی خدمت کرو
04:26ان کے ساتھ تشفر رکھتی ہیں آج کی دوسری مہمان سکولر آپ بھی
04:30ماشاءاللہ خیر اور خوبی والی گفتگو کرتی ہیں ہم ان کے لیے دعا گو بھی
04:35رہتے ہیں عالمہ حفظ دول
04:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:40آپ خیریہ سے ہیں
04:43ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی
04:45آپ اپنے خاص کرم فرمائے اور فضل فرمائے
04:50اور اسی طرح سے آپ دینِ مطین کی خدمت کرتی رہیں
04:53ہمارے پروگرام کا بنیادی مرکزی اور قلیدی حصہ
04:57ہمارے منٹور ہمارے شیخ ہمارے بڑے فیض بخش
05:01فیض گستر فیض رسا شیخ الحدیث
05:04استاذ العلماء مفتی محمد
05:06آحسن نوید خان نیازی دامت پیود ہوں
05:09آن بی پر براہ راز تمہاری رہنمائی فرما رہے ہیں
05:12سلام عرض کر رہی ہوں
05:13السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:16وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:19مزاجِ حمینو
05:22اللہ آپ کا سایہ یاطفت دراز فرمائے
05:25پروگرام کا بقاعدہ سوالات کے سلسلے سے آغاز کرو
05:28جی اللہ کا نام لے کر شروع کیجئے
05:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:32عالمہ فاطمہ بات ہو رہی ہے جناب
05:35ایٹیکیٹس آف لائف پہ
05:37اور آج ہم بات کر رہی ہیں
05:39سلام ایک گیدرنگ
05:40یا بیسی ایک سوشل اور جرنل ایوینٹ
05:43یا گیدرنگ کے تعلق سے
05:44جسے ہم دعوت محفل مجلس کچھ بھی کہہ سکتے ہیں
05:47اور آپ لوگ کالز کے ذریعے بھی شامل ہو سکتے ہیں
05:50کیونکہ ظاہر خواتین ہی
05:51ارگنائز کر رہی ہوتی ہیں
05:52تو کوئی بھی سوال اس ٹاپک سے ریلیٹیڈ
05:55یا اس کے علاوہ بھی
05:56آپ کے ازان کے نقشوں پر ابریں
05:58تو آپ ہمیں کالز کیجئے
06:00اور اپنی کوئریز ہمارے اس پلیٹ فارم تک لے کے آئیے
06:03حضرت صاحب قرآن و حدیث کی روشنی میں
06:06ماشاءاللہ مدلل مکمل
06:08جامع مانع کلام فرماتے ہیں
06:10جی تو یہ تو کوئی کالز کی بات
06:12واپس آتے ہیں
06:14کسی بھی گیدرنگ میں شامل ہوتے وقت
06:17سلام اور دعا کے کیا آداب ہوتے ہیں
06:28مسلمانوں کی جو گیدرنگ ہیں
06:29ان کو بہت پاکیزہ اور محذب ہونا چاہیے
06:33کیونکہ دین اسلام سے بڑھ کر
06:34کوئی بھی مذہب تہذیب نہیں سکھاتا
06:36یہی وجہ ہے کہ ہمارا سونا
06:38اٹھنا بیٹھنا لیٹھنا
06:40سلام کرنا
06:41الغرز کے ہر موڑ پر دین اسلام
06:44نے ہمیں آداب بتائے ہیں
06:46شریعت متوہرہ نے اس کے حوالے سے آداب بتائے ہیں
06:48اور اس کی بیسیکلی وجہ بھی یہی ہے
06:50کہ جو مسلمان ہے
06:52اس کا سوسائٹی میں امیج
06:54بہت پوزیٹیو بہت اچھا
06:56اور باوقار ہونا چاہیے
07:00اسی طرح جب بھی
07:02کوئی ایسی گیدرنگ میں آپ جائیں
07:03تو سب سے پہلے جا کر
07:05السلام علیکم کہیں
07:06اگر وعلیکم السلام ورحمت اللہ کے
07:08الفاظ کا اضافہ کر لیں
07:09تو یہ اور مزید بہتر ہے
07:12سلام سنت تو ہے
07:14لیکن آپس میں محبت بڑھانے کا ذریعہ بھی ہے
07:17حدیث پاک میں آتا ہے
07:18کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:20کہ کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں
07:21جس پر عمل کر کے
07:22تمہاری آپس میں محبت میں اضافہ ہو
07:24پھر فرمایا
07:26افش السلامہ بینکم
07:27کہ آپس میں سلام کو عام کرو
07:29لہٰذا جب آپ کسی گیدرنگ میں جائیں
07:31اگر وہ کوئی ایسی گیدرنگ ہے
07:33جہاں پر خاص طور پر صرف
07:34ملاقات کیلئے ہی گئے ہیں
07:35تو جا کر سب کو سلام کریں
07:37فردن فردن سلام کریں
07:39اور اگر افراد زیادہ ہوں
07:40تو بلند آواز سے سلام کر دیں
07:41تاکہ سب کو سلام سنائی دیں
07:45اچھا اگر وہ کوئی ایسی محفل ہے
07:47کہ کوئی دینی محفل ہے
07:49کوئی تربیتی نشست ہے
07:51تو وہاں جا کر بلند آواز سے سلام نہ کریں
07:53بلکہ خاموشی سے جہاں جگہ ملے
07:55وہاں بیٹ جائے
07:56زیادہ سے زیادہ بھی
07:56اگر آپ نے سلام کرنا ہے
07:58تو جس نے آپ کے لئے دور اوپن کیا
08:00اس کو آپ وہاں پر سلام کر دیں
08:02لیکن محفل میں جا کر سلام نہ کریں
08:04دینی مجلس میں جا کر سلام نہ کریں
08:06اس کی وجہ یہ ہے
08:07کہ اس سے خوشو خضو میں بھی خلل واقع ہوگا
08:11لہٰذا وہاں پر آپ صرف خاموشی سے بیٹ جائیں
08:14دینی محفل نہیں ہے
08:17ذکر اذکار میں مشغول نہیں ہے
08:19محفل شروع ہو چکی ہے
08:20مطلب ابھی محفل شروع نہیں ہوئی
08:22اس سے پہلے آپ کر لیں
08:26ورنہ آپ اس وقت نہ کریں
08:27ہاں اینڈ پر کر لیں
08:28پھر اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:30اسی طرح سلام کے ساتھ
08:32کوئی دعایا کلمات کہنا چاہیں
08:35تو وہ بھی کہے جا سکتے ہیں
08:36اور سنت سے ثابت بھی ہیں
08:38جیسے حدیث پاک میں آتا ہے
08:41یغفر اللہ لنا و لکم
08:42اور اسی طرح اور مزید الفاظ بھی
08:45اگر انہی الفاظ کے ذریعے ہی کہیں
08:47تو اور اچھا ہے سنت کی اتباع بھی ہو جائے گی
08:49اور اگر سنت کی نیت کی جائے
08:51تو ثواب بھی ملے گا
08:52لیکن اگر یہ الفاظ یاد نہ ہوں
08:55تو بھی کوئی اور دعایا کلمات بھی کہے جا سکتے ہیں
08:58ابتداء میں بھی کہے جا سکتے ہیں
08:59اور آخر میں بھی کہے جا سکتے ہیں
09:01اسی طرح ہمارے ہاں
09:02عن طور پر یہ ٹرنڈ بھی ہے
09:03جب بھی کوئی رخصت ہوتا ہے
09:04تو اس کو دعا دیتے ہیں
09:06حدیث پاک میں بھی ہمیں یہ ثبوت ملتا ہے
09:08حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی جب کوئی رخصت ہوتا
09:12تو ان کو دعایا کلمات ارشاد فرمایا کرتے تھے
09:14جیسا کہ یہ الفاظ بھی ملتے ہیں
09:17اسی طرح ہم مزید الفاظ بھی
09:24تو آخر میں بھی دعایا کلمات کہے جا سکتے ہیں
09:27ہاں بعض اوقات فرنکنس بہت زیادہ ہوتی ہے کسی سے
09:31تو فرنکنس زیادہ ہونے کی وجہ سے
09:33ہم سلام کو سائٹ پر کر کے
09:35کچھ معیوب الفاظ سے ویلکم کرتے ہیں
09:37تو یہ بالکل مناسب نہیں ہے
09:39فرنکنس اپنی جگہ
09:41لیکن اس طرح کے الفاظ سے
09:43کسی کو ویلکم نہیں کرنا چاہیے
09:45جو معیوب سمجھے جاتے ہوں
09:47صحیح
09:49کسی کو ویلکم کرنا بھی
09:51ہمیں غیر شریعہ معیوب الفاظ سے نہیں کرنا
09:54لیکن اب کسی گیترنگ میں ہم انٹر ہو گئے
09:56اور اس کے بعد ہم یہ دیکھ رہے ہیں
09:58کہ وہاں پہ محول ایسا ہے
09:59کہ وہ چگلی بھی ہو رہی ہے
10:01غیبت بھی ہو رہی ہے
10:03اور پھر لغویات
10:06تو ایسی محفل میں
10:08یا ایسی گیترنگ میں
10:10جہاں آپ کو معلوم بھی ہے
10:11کہ یہ تو ہونا ہے
10:12جانا کیسا ہے
10:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
10:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:19جیسے کہ آپ نے فرمایا
10:20کہ اگر کوئی محفل یا مجلس ایسی ہے
10:22کہ پہلے سے معلوم ہیں
10:23یا پہلے سے معلوم نہیں ہیں
10:24تو گئے ہیں
10:25اور پتہ ہے کہ ہاں پہ غیر شریعہ کام ہو رہے ہیں
10:27تو پھر
10:27اس میں اولاً تو یہ صورت ہے
10:30کہ غیبت تو بزاتے خود
10:31یا غیبت کے علاوہ جو گناہ کیے جارہے
10:33وہ بزاتے خود منع ہیں
10:34اور پھر اس میں اگر ہم جائیں گے
10:36تو پہلے اس میں بورا اثر یہ پڑے گا
10:38کہ ہو سکتا ہے
10:39کہ ہم بھی ساتھ انولو ہو جائیں
10:41تو یہ بھی بری چیز ہے
10:43تو اس میں ہم کیا ہوگا
10:44حکم کے پہلے
10:45اگر ہمیں پہلے سے معلوم ہیں
10:47کہ اگر ہم وہاں جا رہے ہیں
10:48تو وہ غیر شریعہ کام ہیں
10:49اس محفل میں
10:50اگر پہلے سے معلوم ہیں
10:52تو اگر استطاعات ہے
10:53قدرت ہے
10:54کہ ہم کال کر کے
10:55یا پہلے جا کر بول سکتے ہیں
10:56کہ یہ جو کام ہو رہے ہیں
10:57اس سے روک لیا جائے
10:58تو ٹھیک ہے
10:59پھر ہم روک سکتے تو روک لیں
11:00ورنہ اگر نہیں
11:02اتنی قدرت
11:02تو پھر جانا منہ ہوگا
11:04دوسری بات یہ
11:05کہ اگر معلوم نہیں ہیں
11:06اور پھر چلے گئے
11:07تو اگر اندر جانے سے
11:09پہلے پہلے پتہ چل جائے
11:10کہ اندر جو ہے
11:11غیر شریعہ کام ہو رہے ہیں
11:12تو باہر سے ہی لوٹ جائے
11:14اور اگر اب اندر چلے گئے ہیں
11:16اور پھر معلوم ہو رہے ہیں
11:17کہ یہاں پہ موسیقی ہے
11:18یا جو دیگر غیر شریعہ کام ہیں
11:21وہ ہو رہے ہیں
11:21تو پھر اگر صاحب علم انسان ہیں
11:24جیسے عالم یا عالمہ ہیں
11:26مفتیہ مفتیہ ہیں
11:27امام ہیں
11:27تو ان کے لیے وہاں بیٹنا ہی
11:30مناسب نہیں ہے
11:31کیونکہ جو ایک عالم یا مفتی ہوتا ہے
11:33وہ صرف ایک انسان نہیں ہوتا
11:34بلکہ پورا ایک دین کھڑا ہوتا ہے سامنے
11:36اب اس کے ہاتھ میں ہوتا ہے
11:38کہ یا تو وہ دین کو قائم رکھے
11:39یا گرا دے
11:40تو اب جب کوئی دینداز صاحب ایمان
11:43صاحب تقوف
11:44اور صاحب فضیلت انسان ہیں
11:45تو اسے چاہیے کہ فوراً
11:47اس مجلس کو چھوڑ دے
11:48اور چلا جائے وہاں سے
11:49اور اگر کوئی عام انسان ہے
11:50تو اس کی قدرت میں ہے
11:51کہ وہ روک سکتا ہے
11:52جیسے کوئی خاندان کا بڑا ہے
11:54اس کی قدرت میں ہے
11:55کہ وہ روک لے اس چیز کو
11:56تو اسے چاہیے کہ وہ روکے
11:58اور پھر رہ لے
11:59اور اگر قدرت میں نہیں ہے
12:01کہ وہ سب جو جگر شرعی کام ہو رہے ہیں
12:03اسے روک سکے
12:03تو عام شخص ہے
12:05اگر وہ کھانا وغیرہ تناول فرما رہے
12:07دل میں برا جانتے ہوئے
12:08تو ٹھیک ہے
12:08اتنا بیٹھے اور آ جائے
12:10اور اگر مناسب نہیں لگ رہا
12:12اسے خود
12:12تو پھر اسے چاہیے کہ وہ واپس آ جائے
12:15بہت شکریہ آپ کا
12:16اور اس موقع پر ایک بریک شامل کر رہے ہیں
12:19بریک سے واپس آتے ہیں
12:20آپ کی کالز بھی شامل کریں گے
12:22اور دیگر سوالات بھی
12:24حضور سے ہم کومنٹ بھی لیں گے
12:25السلام علیکم
12:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:29السلام علیکم
12:30ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:31دین اور خواتین میں
12:33آپ کا خیر مقدم ہے
12:35بات ہو رہی ہے
12:36ایٹیکیٹس آف لائف
12:37یعنی آداب زندگی کے تعلق سے
12:40اور آج جناب
12:43ہم کسی گیدرنگ میں
12:46جانے کے احکام
12:48رسکس کر رہے ہیں
12:48آپ کی کالز بھی شامل کریں گے
12:50لیکن ابھی میں
12:51مفتی صاحب کی سامل رہی ہوں
12:53محمد صاحب کسی بھی
12:54گیدرنگ میں شامل ہوتے وقت
12:55سلام اور دعا کے
12:58کیا عداب اور اصول ہیں
13:00اور غیر شریع باتیں
13:02اگر کہیں ہو رہی ہوں
13:03تو وہاں جانا کیسا ہے
13:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:06صلی اللہ علیہ ورحمہ
13:07حبیبہ محمد وعالیہ وصحابہ
13:09مبارک و سلم
13:10جیسے انفرادی ملاقات کے اندر
13:12سلام کرنا سنت ہے
13:13تو اسی طرح گیدرنگ میں بھی
13:15عام حالات میں
13:16جنرل سرکمسٹانسز میں
13:17ظہہر ہے
13:18جب ایک سے زائد افراد سے
13:19ملاقات ہو رہی ہے
13:20تو جیسے انفرادی ملاقات میں
13:21سلام سنت
13:23تو اسی طرح
13:28سلام کرنا چاہیے
13:29سلام کو عام کرنا چاہیے
13:31سلام پھیلانے کا حکم ہے
13:33کئی بشارتیں
13:34احادیث کے اندر بیان ہوئی ہیں
13:35کتاب و سنت میں
13:37سلام کرنے کا
13:39سراحتاً حکم
13:40ارشاد فرمایا گیا ہے
13:41اور سلام کرنا جو ہے
13:42یہ جو
13:43سلام ملاقات ہوتا ہے
13:44ملاقات کے موقع پر
13:45سلام کرنا سنتِ معقدہ ہے
13:48اور اس کا جو جواب دینا ہوتا ہے
13:49یہ واجب ہے
13:50لہذا اگر کوئی سلام نہیں کرتا
13:53بے عذرِ شریح سلام نہیں کرنا
13:54تو یہ ٹھیک نہیں ہے
13:55اکہ دکہ کیا تو یہ صحیح نہیں ہے
13:57برا ہے
13:58لیکن اگر عادت ہی بنا لے گا
13:59تو گناہگار ہوگا
14:00کیونکہ پھر اساتھ مقروع تحریمی میں
14:02کنورٹ ہو جاتی ہے
14:03لیکن جو جوابِ سلام ہے
14:04یہ واجب ہے
14:05یہ اگر بغیر کسی عذرِ صحیح کے
14:08جانبوچ کے جواب نہیں دیا
14:10تو اس صورت میں بندہ گناہگار ہوتا ہے
14:12لہذا جو ہے وہ جواب بھی دینا چاہیے
14:14تو جو آیا ہے گیدرنگ کے اندر
14:15اسے سلام کرنا چاہیے گیدرنگ میں
14:18اور گیدرنگ میں جو موجود ہیں
14:19ان میں سے اگر کسی ایک نے بھی جواب دے دیا
14:21تو سب کی طرف سے ہو جاتا ہے
14:23یہ واجبِ کفایہ ہے
14:25کسی نے بھی جواب نہیں دیا
14:26اور کوئی عذر بھی نہیں ہے
14:27تو اس صورت میں سارے گناہگار ہوں گے
14:29کوئی عذر ہے
14:30عذر کی بات الگ ہے
14:31عذر پہ میں ابھی جو ہے
14:33گفتگو کرتا ہوں
14:34پہلے ابھی بات میں اس پہ کر رہا ہوں
14:35کہ جواب دینا چاہیے
14:37عذر نہیں ہے تو
14:37اور نہیں دیں گے
14:38کوئی بھی جواب نہیں دے گا
14:40تو سارے گناہگار ہوں گے
14:41واجبِ کفایہ کا ترک ہوا ہے
14:43اچھا اب جو ہے
14:44عذر کی بات جو ہے
14:45عذر کی بات یہ ہے
14:46کہ بھئی کوئی ایسی گیدرنگ ہے
14:49کہ کوئی ایونٹ ہے
14:50کوئی پروگرام ہے
14:51اور وہ شروع ہو گیا ہے
14:52آپ پہنچے ہیں
14:53چاہے وہ مذہبی ایونٹ ہو
14:55یا مذہب سے ہٹ کر
14:56کوئی دنیاوی معاملہ ہے
14:57لیکن اگلے میں کوئی میٹنگ ہو رہی ہے
14:59یا ویسے کوئی پروگرام ہو رہا ہے
15:00کوئی فنکشن ہو رہا ہے
15:01اور اس میں کوئی گفتگو ہو رہی ہے
15:03کوئی بات ہو رہی ہے
15:04تو ایسے موقعے پہ
15:05سلام نہیں کرنا چاہیے
15:06یعنی جب کسی کے کام میں
15:08آپ مخل ہو رہے ہوں
15:10مخل ہونے کی صورت میں
15:12وہ سلام نہیں کرنا چاہیے
15:13کیونکہ ایسی بہت سی جگہیں
15:14ہمیں بتائی گئی ہیں
15:15کہ جن جگہوں پہ
15:16سلام کرنے کو
15:17ناپسند کیا گیا ہے
15:18تو ان میں جو قدر مشترک
15:20ہمیں نظر آتی ہے
15:21وہ یہی ہے
15:21کہ اگلا بندہ
15:22ہمارے سلام کے نتیجے میں
15:24ان کے کام میں
15:25خلال آئے گا
15:26اور وہ سارے متوجہ ہو جائیں گے
15:27تو اس طرح کرنا
15:29جائے پھر درست نہیں ہوتا
15:30میرے خیال میں کال ہے
15:31کال لیجئے
15:31پھر میں اس پر تفصیل سے بات کریں
15:32بہت شکریہ عزیز صاحب
15:33سلام علیکم
15:34میں کالر پروگرام میں
15:35شامل ہو رہی ہیں
15:36اللہ کا شکریہ میری بہن
15:40میں ٹھیک ہوں
15:40اللہ کی رحمت ہے
15:41آپ کا کیا نام ہے
15:42کیا پوچھنا چاہتی ہیں
15:43میرا نام صدف ہے
15:44میرے دو تین سوال ہے
15:46پہلا سوال یہ ہے
15:47کہ رات کو برطن
15:48بغیر دھوئے رکھنے سے
15:50عزیزت میں کمی ہوتی ہے
15:51اور دوسرا سوال
15:54دوسرا سوال یہ ہے
15:55کہ اگر اکثر لوگ
15:57بیٹھے بیٹھے تانگیل آتے ہیں
15:58کیا تانگیل آنے سے
15:59گھر میں نحفت ہوتی ہے
16:02اور
16:03دوسرا سوال یہ ہے
16:05کہ
16:07جی صدف
16:08عورت
16:09بلیک رنگ اور گرین
16:11رنگ دے کپڑے پیانس ہوتی ہے
16:13بلیک اور گرین
16:14ٹھیک ہے
16:17بہت شکریہ صدف
16:18آپ اپنے ٹی وی سیٹ کے پاس جائیے
16:20آخری سیگون میں
16:21انشاءاللہ میں آپ کا سوال شامل کروں گی
16:23جی حضرت صاحب
16:24میں گزارش کر رہا تھا
16:26کہ کوئی ایسی گیدرنگ ہے
16:27جس میں لوگ پہلے سے مشہول ہیں
16:28تو ایسے موقع پہ جائے
16:29وہ سلام نہیں کرنا چاہیے
16:31جبکہ
16:31ان کے کام میں خلل کا اندیشہ ہو
16:33جیسے کہ
16:34کھانا کھانے والے کو
16:35سلام کرنے سے منع کیا گیا ہے
16:36تلاوت کرنے والے کو
16:37سلام کرنے سے منع کیا گیا ہے
16:39یا اور کوئی بھی کام کرنے والے کو
16:40جب ہم گوھر کرتے ہیں
16:42فقہہ نے جو صورتیں بیان کی ہیں
16:43کچھ کا دیکھر آثار میں ہے
16:45آدیث میں ہے
16:45کچھ کا فقہہ نے دیکھر کیا
16:47کتاؤں میں
16:47تو ان سب میں قدر مشترح کیے ہیں
16:49کہ سلام کے نتیجے میں
16:50اگلے کے کام میں خلل آئے گا
16:52تو جہاں پر کام میں
16:53یا کسی ایوٹ میں
16:54خلل آنے کا اندیشہ ہو
16:56ہمارے سلام کے نتیجے میں
16:57تو ایسی صورت میں
16:58وہاں پر پھر سلام نہیں کرنا چاہیے
17:00بلکہ خاموشی سے
17:01سائٹ پر بیٹھ جانا چاہیے
17:02شریک ہو جانا چاہیے
17:04یہ تو گئی بات اس کی
17:05لیکن
17:06اب ایسی صورت میں
17:07یہ بھی دیکھ لیا جائے
17:07بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
17:08کہ جیسے ابھی دروازہ
17:09کھولنے کی بات آئی
17:10دور اوپن کرنے کی
17:11تو اس صورت میں
17:12ان کو سلام کر لیا جائے
17:13کیونکہ
17:14سلام اس لیے
17:15منع کیا جا رہا تھا
17:16کہ اگلے کے کام میں
17:17خلل آئے گا
17:18یہ مطلب نہیں ہے
17:19کہ سلام تو آپ نہ کریں
17:20اور باقی آپ کھڑے کھڑے
17:21جو ہے وہ چار باتیں کہہ دیں
17:22چار جملے کہہ دیں
17:23چھ جملے کہہ دیں
17:24اور صرف سلام آپ نہیں کر رہے
17:26باقی آپ بیٹھ کے ساتھ والی
17:27اسے بات کر رہی ہیں
17:28اور ادھر والی سے بھی بات کر رہی ہیں
17:30ادھر والی سے بھی بات کر رہی ہیں
17:31اور جو ہے وہ سلام نہیں کر رہی ہیں
17:33کیونکہ سلام میں
17:34جو ہے وہ خلل آنے کا اندیشہ تھا
17:35تو سلام کو ناپسند کیا گیا ہے
17:37اس لیے ہم سلام تو نہیں کر رہے
17:38لیکن جو باقی ہم باتشید کر رہے ہیں
17:40تو وہ اصل میں
17:41تھیم پہ گوھر کریں
17:42تھیم یہ تھی
17:43سلام سے بھی
17:44isi liye roka ja rata ke chalala aega
17:46to yaha to aap koji bati na karayn
17:48kisii se khamoshi ke sate bhaidhin
17:50ya poi argo koji bati kani hihau
17:51to pher salam bhi suraht me kia jasa saka
17:53salam mehe rajnay
17:54ya elak baat ae ki aehi suraht me
17:56aglom par salam ka jogaba dhena wajib na hii hota
17:59to woh guna gaar nyi hota
18:00salam ka jwaab na dhenay ki suraht me
18:02اب abaj de hain general circumstances ki janyo
18:04byat horrieithi ki infiradi git
18:06molaqat ho ya istimaai molaqat ho
18:08ڈھے دیں گے اس میں جب ہم سلام کرتے ہیں تو سلام کرنے میں
18:10بعض اوقات لوگ کیا کرتے ہیں گرم جوشی کا اظہار کرنے کے لیے
18:15کبھی استہدان اور کبھی ویسے ہی جو ہے وہ گرم جوشی کا اظہار
18:19مقصود ہے تو وہ آگے الفاظ بڑھا دیتے ہیں السلام علیکم ورحمت اللہ
18:25وبرکاتہ مغفرتہ وجنت حلال ودودخ حرام اس طرح کے جملے خود سے
18:29بڑھا لیتے ہیں کہنا شروع کر دیتے ہیں تو یہ اچھی بات نہیں ہے
18:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بس اتنی بات جو ہے وہ حدیث
18:36صحیح سے ثابت ہے اتنا کہنا چاہیے باقی مغفرتہ ہو کا ذکر بھی
18:40ایک روایت میں ہے کوئی اگر وہ کہنا چاہے تو ٹھیک ہے اس کے بعد
18:43آگے اضافہ اپنی طرف سے نہیں کرنا چاہیے اور یہ کلمات اس طرح
18:47نہیں بولنے چاہیے گرم جوشی کا اظہار استہدان تو بالکل ہی نہیں
18:51ہونا چاہیے استہدان مذاق اڑانا ویسے ہی ٹھیک نہیں ہے اور چے جائے
18:55کہ جو ہے وہ آپ سلام کو کہ جو ایک اسلامی شعار ہے اور جو ہے ہی
18:58سلامتی کا پیغام اس کو آپ جو ہے وہ مذاق کا ذریعہ بنا لیں یہ
19:03تو اور زیادہ بری بات ہے تو مذاق کا تو بالکل ہی نہیں ہونا چاہیے
19:06اور باقی ویسے گرم جوشی کے جہاں تک ادھار کی بات ہے تو شریعت
19:09کا جو دارہ ہے اسے بھی بہرحال ہم نے ملوز رکھنا ہے جو دینی شاعر
19:14ہے ہم نے ان کا تقدس بھی ملوز رکھنا ہوتا ہے تو گرم جوشی کا ادھار
19:17کریں لیکن اتنا جتنا جو ہے وہ شریعت نے اجازت دی ہے اور باقی
19:21گرم جوشی کا ادھار بھی کرنا چاہیے سلام کا مقصود ہوتا ہے اگلے
19:25کو اچھے انداز میں ملنا دعا دینا سلامتی کی دعا دینا اور یہ
19:30پیغام دینا کہ میری طرف سے جو ہے وہ آپ سالم ہیں میرے ہاتھ سے میری
19:34زبان سے میرے کسی حضور سے آپ کو کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی
19:37تو اس لئے طلاقت وجہ سے ملنا چاہیے خندہ پشانی سے ملنا چاہیے
19:42خندہ روح سے ملنا چاہیے کہ یہ خندہ پشانی سے ملنا خود سنت بھی
19:46ہے اور یہ صدقہ ہے یہ خود نیکی ہے تو خندہ پشانی سے ملنا
19:49چاہیے ایسا نہیں کہ سلام تو آپ کر رہے ہیں لیکن جو ہے وہ آپ کے
19:52ماتے پہ شکن ہے مو آپ کا چڑھا ہوا ہے تیوری ہے بغیر بیمار ہے
19:56کوئی اس وجہ سے ہو رہا ہے تو الگ بات ہے بلا وجہ خامخواہ جو ہے
19:59ویسے مو جائے بنا کر سلام کرنا یہ سلام کے پیغام کے ہی
20:03منافی ہے کہ سلام کے ساتھ میچ ہی نہیں کرتی یہ بات کہ آپ
20:06سلام کریں اور مو بنا لیں سلام کریں آپ اچھے انداز میں اگلے
20:10کو سلام کریں گریٹنگ ہے تو گریٹنگ پھر گریٹنگ کے طریقے سے
20:13ہونی چاہیے دعا ہے دعا کے انداز سے ہونی چاہیے اور خوشی کا
20:16ادھار بھی آپ کی طرف سے اس میں ہونا چاہیے یہ بات ہے سلام کی اور
20:20جو اگلا میسیج ہے اس کے اندر وہ یہ ہے کہ آپ نے اپنے سلام کے
20:24دریئے یہ بتا دیا ہے کہ میں آپ کو کوئی تکلیف نہیں پہنچاؤں گا
20:29یا میں آپ کو کوئی تکلیف نہیں پہنچاؤں گی تو اب اس میفل میں آپ
20:33نے ان کی تکلیف کا ذریعہ نہیں بننا یہ نہیں کرنا کہ وہاں
20:36بیٹھ کے آپ جو ہے وہ غیبت کریں وہاں بیٹھ کے آپ چوگلی کریں
20:39وہاں بیٹھ کے آپ لوگوں کی برائیاں کریں یا وہاں بیٹھ کے آپ
20:41ان لوگوں کو ٹانٹ کریں ان پہ بھی ٹانٹ نہیں کرنا تنز کا نشانہ
20:45نہیں بنانا تنقید بے عذر صحیح بے شریح عذر کے تنقید نہیں کرنی
20:49on the other side of the church.
20:50And other people have no guidance on the other side.
20:54And then they will do it.
20:55And then they will do it.
20:56And then they will do it.
20:57This is the Salamal Pagam.
21:01Mr. Sipi Abhishek, my name is the Salamal Pagami.
21:02What is the Fati Abhishek?
21:05What is the Fati Abhishek?
21:06Fati Abhishek, that the Fati Abhishek,
21:11there are a lot of the Fati Abhishek that the Fati Abhishek has been given.
21:12This is not a unique part of the Fati Abhishek.
21:15it is a really good idea that when God has to do that, when God has come to open the
21:19house,
21:19he has to do it, and he has to be a possible way ahead of it.
21:23And if God has sent out a street, He has to follow it and he has to have a positive
21:27relationship.
21:28When God has to stand for our love and He has to leave it to them,
21:30But if God has a true relationship with all his brothers,
21:31He has to stay as a friend in the water.
21:37And when he has the foundation,
21:40Jesus tells us,
21:43So here is a special special reaction to this reaction
21:45And this reaction will be made with the full use of a barakat
21:49We can do it
21:52When you can get a message
21:56When you go to the gate, you can open it
21:58But you can go to the gate
22:00But you can get a message
22:00Our friends, this trend is that a lot of people who have been able to do it
22:06They will be able to get the other hand
22:08Then they will be able to get the other hand
22:10But they will be able to get the other hand
22:13سُب کے ساتھ سلام کر رہی ہے
22:15ہاتھ میں لائے رہی ہیں
22:16سنوالی بھی سب چھوڑ کے انہیں دیکھنے چلئے کر دیتے ہیں
22:22جو ناتخواں ہیں وہ نات پڑھ رہی ہیں
22:24لیکن اس طرح آ کر یہ کام شروع ہو گیا
22:27تو اس سے خلل بھی واقع ہوتا ہے
22:29لہٰذا ایسا تو بالکل نہیں کرنا چاہیے
22:32اسی طرح محافل میں جب آپ جائیں
22:35تو درمیان میں نماز کے لئےosundimes break دیا جاتا ہے
22:38تو اگر break نماز کے لئے دیا ہے
22:39تو فوراً نماز پڑھنے کے بعد
22:43and that is what happens when it is going to be
22:44be charged.
22:46So, this can also be
22:47the result of the outcome of the outcome.
22:50So, if you are going to be doing it,
22:52then you can do it.
22:53And you can do it.
22:55If you have a paper, pen,
22:57you can do it.
22:57You can do it.
23:00The environment, you can do it.
23:01The environment, you can do it.
23:04But if you have a question,
23:05if you have a paper, pen,
23:09you can do it.
23:10So, if you have a paper,
23:13That's how confusion can you clear?
23:15Yes.
23:17Let's do mobile off.
23:19This is a common thing that the operation is started on the day,
23:25so the financial, the condition of the incident was also wrong.
23:32Sometimes the alarm starts happening.
23:36So that's why the financial, all the activities get into all,
23:41we will be able to do it.
23:43At least silent.
23:45Yes, of course.
23:46If you go into it,
23:49if you go into it,
23:51it will not be a problem.
23:53Right.
23:54Some people
23:56are going to talk about it.
23:59We will talk about it.
24:01We will talk about it.
24:03In the name of Allah,
24:04and in the name of Allah,
24:05and in the name of Allah,
24:06Maha Acera,
24:06the�적inizi preparator into it.
24:08Yesterday,
24:09welcome to Allah.
24:09and yourself out
24:12with all of the support that
24:19didn't matter.
24:28What about Allah?
24:32Bismillahirrahmanirrahim.
24:34If that a federal association or a student must be told,
24:40thaticals and then those who have been saying a story about nine months,
24:42but people who이에요 to come to enjoy their own
24:45and people who have found their own issues,
24:48that if a federal association may come to do it,
24:49whether it is federal or of the United States,
24:51the first of all, they do not understand their own.
24:53Or they need to this kind of talk to us,
24:54or they need to talk to someone,
24:56or they need to talk to someone,
24:57or they need to talk to someone,
24:58or how to eat their own hand,
25:00how to do it, how to do it, how to like it,
25:01just these roots are amazing.
25:02and we have a very good question
25:04and we have a very good question
25:05we have to do that
25:07or we have to do that
25:08so this kind of situation
25:11is not a problem
25:13the first one is that that is where the act is
25:14that Quran and puras of Allah
25:16and this is our смотрit
25:17we are getting more important
25:19and then we have to cut by one
25:23and then we have to talk about
25:23Allah and Allah
25:24Allah has said that
25:26that who comes
25:26to come and say
25:28that there is no better
25:30so we can't talk about
25:31which we have to talk about
25:32So it's possible that it's better for us.
25:34It's better if it's better if it's better for us, then we don't do it.
25:38Because we are talking about it, which is a good thing.
25:42So, the Messenger of Allah has said that
25:46that the person who lives in the world, in the end of the world,
25:50needs to be a good thing.
25:53We need to be a good thing.
25:57We need to be a good thing.
25:57We need to be a good thing.
25:58We need to be a good thing.
26:02It's impossible to be a good thing.
26:09We need to be a good thing.
26:11We need to be a good thing.
26:11When it's a school and it should be a good thing.
26:15Our Gospel and the
26:34foreign
26:35foreign
26:36foreign
26:40foreign
26:42and that's why I think it's a good job
26:57but sometimes it happens that two people have to do it
27:01one has a social media
27:02one has to do it
27:03one has to do it
27:06one has to do it
27:07one has to do it
27:07and one has to do it
27:10one has to do it
27:12one has to do it
27:13one has to do it
27:19one has to do it
27:25بعض وقت بہت پیچید گیا ہوتی ہیں
27:28بہت سارے اور وجوہات ہوتی ہیں
27:30جس کی بنا پر وہ درست نہیں ہوتا
27:32ہاں علماء کرام
27:33جو مجتہد دین ہیں
27:35وہ بعض وقت مسئلے پر غور فکر کرنے کے لیے
27:39کسی مسئلے
27:40کے نتیجے پر پہنچنے کے لیے
27:42آپس میں گفتگو کرتے ہیں
27:44تو وہ ان کی شان ہے
27:45اور یہ دینداروں کا ہی کام ہے
27:47اور انہی کے شائعان شان ہے
27:49ایک غیر عالم کو
27:50جس کے پاس علم نہیں
27:52اس کے لیے یہ مناسب نہیں
27:54کہ وہ ایسے مسائل پر گفتگو کریں
27:57کسی بھی گیدرنگ میں
28:00نشست میں پروگرام میں
28:01بیٹھنے کے اصول اور آداب کیا ہیں
28:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:07جب بھی ہم کسی مجلس میں
28:08گیدرنگ میں انٹر ہوں
28:09سب سے پہلے تو ہمیں سلام کرنا چاہیے
28:11جو بھی وہاں پر موجود ہے
28:13اگر ممکن ہے سلام کرنا تو سلام کریں
28:15اگر کوئی بات چل رہی ہے
28:16تو پھر ابھی بیٹھ جائیں
28:17اور جب موقع ملے تب سلام کریں
28:18اور اپنے چہرے کے تاثرات
28:20ایسے رکھیں کہ سامنے والا دیکھ کر خوش ہو
28:22یعنی اپنے چہرے پر رو
28:24نہ تھوڑی سی سمائل
28:25اس طرح ہم سامنے بیٹھیں
28:26پھر جہاں جگہ مل رہی ہے
28:28وہیں بیٹھ جائیں
28:29نہ کہ ہم مجھے میری دو سہیلی
28:31وہاں بیٹھیں تو میں وہیں بیٹھوں گی
28:32اور بیچ میں لوگ ہیں
28:33ان کے آگے پیچھے سے جانا
28:34انہیں ڈسٹرپ کرنا
28:35وہ بات سن رہے ہوں گے
28:37تو اس بات میں خلال آئے گا
28:38سنانے والے کے خلال آئے گا
28:39تو جہاں جگہ مل رہی ہے
28:41وہاں بیٹھ جائیں
28:41اور دوست کے پاس بیٹھنے کی
28:43لیے جو ہے وہ جگہ بنانا
28:45اور اس کے لیے پھر کسی بھی حد تک چلے جانا
28:47اور اس کی بھی جگہ برابر میں رکھنا
28:49کہ یہاں پہ پین رکھ دیا
28:50بیگ رکھ دیا
28:51بس یہاں میری دوستی آکے بیٹھیں گی
28:53بہنی بیٹھیں گی
28:54تو جہاں جگہ مل رہی ہے
28:56وہاں بیٹھ جائیں
28:56اب اگر بیٹھ گئے ہیں
28:58تو پھر توجہ سے سامنے والے کی بات سنیں
29:00اپنی باتوں میں نہ لگے
29:02کہ ادھر والی سے بات کر لی
29:03ادھر والی سے بات کر لی
29:04یا ادھر ادھر دماغیں
29:05جسم تو یہ ہے لیکن روح کہیں ہو رہے
29:07یہ نہیں ہونا چاہیے
29:09بلکہ اگر کوئی سامنے کلام کر رہے
29:11تو اس کی کلام کو سننا چاہیے
29:12پھر جب اٹھیں
29:14تو اجازت لے کر اٹھیں
29:15جو صاحب خانہ ہیں
29:17جو گھر والے ہیں
29:26تو اس صورت میں جانے کی اجازت ہے
29:28لیکن پہلے یہ ہے
29:29کہ آپ اجازت لے لیں
29:30پھر اس مجلس سے جائیں
29:32اسی طرح پھر جو وہاں
29:34آپس میں تعلقات ہے
29:36آپس میں باتیں کرنا ہے
29:37یا کسی سے ملنا ہے
29:38رشتہ دار ملتے ہیں آپس میں
29:40تو ان سے خوش انہانی کے ساتھ
29:42بات کرنی چاہیے
29:42ملاقات کرنی چاہیے
29:44اور سب سے پہلے سلام
29:45اور پھر اس کا جواب دینا چاہیے
29:47بہت شکریہ
29:48حضرت صاحب آپ کی سمتہ ہوں گے
29:50آپ کومنٹ فرمائیں گے اس پر
29:51بس میں صرف جائے وہ ایک بات پہ
29:53تھوڑی سی جو گفتگو کرنا چاہوں گا
29:54کہ یہ جو بحث کی بات ہوئی نا
29:56تو دیکھیں پہلے تو ایک بات یہ سمجھیں
29:57کہ بحث برائے بحث ہے
29:59اس کی اجازت تو کسی کو بھی نہیں ہے
30:01اور بالخصوص جو دینی مسائل ہیں
30:04ان میں اگر عوام بحث کریں
30:06تو عوام کو سختی سے منع کرتے ہیں
30:08ہم اس کی وجہ
30:09ایک بڑی وجہ یہ بھی ہوتی ہے
30:11کہ اس بحث میں انہیں سمجھی نہیں ہوتی
30:14کہ ہم نے کیا لفظ بولنا ہے
30:15کیا نہیں بولنا
30:16بعض اوقات اس بحث میں
30:18وہ کفریہ کلمات تک کہہ دیتے ہیں
30:20اور انہیں سمجھ بھی نہیں ہوتی
30:21اس بات کی
30:22تو لہذا عوام کے لیے
30:23تو یہ درست ہی نہیں ہے
30:25کہ وہ دینی مسائل میں بحث کریں
30:27کیونکہ ان کا دینی مسائل میں بحث کرنا
30:29خطرے سے خالی نہیں ہوتا
30:31بعض اوقات تو ایمان سے
30:32اگلہ ہاتھ دو بیٹھتا ہے
30:33اور کبھی ایسا ہوتا ہے
30:35کہ ایمان سے تو ہاتھ نہیں دھویا
30:36اس نے لیکن وہ گناہ کا ارتکاب کر دیا
30:39اس نے کوئی ایسی بات کہہ دی
30:40پھر اپنی اٹکل سے
30:41عوام کو دیکھیں
30:42اس بات کی سمجھ نہیں ہوتی
30:44درجات کا پتہ نہیں ہوتا
30:45حکام کا فرق
30:47جو ان کا باہمی تفاوت ہے
30:48جو گریڈنگ ہے
30:49جو کیٹیگرائز کیا جاتا ہے
30:52یہ انہیں معلوم نہیں ہوتا
30:53وہ اپنے اٹکل سے
30:54بعض اوقات جو ہے
30:55وہ کسی چیز کو حرام کہہ دیتے ہیں
30:57اپنی اٹکل سے کسی چیز کو
30:58جو ہے وہ حلال کہہ دیتے ہیں
31:00تو یہ رائے زنی
31:01جو ہے اس کی اجادت
31:02تو کسی کو ہے ہی نہیں
31:03کہ کوئی خود اپنی رائے سے
31:05دین میں
31:06کسی چیز کو حرام پر دے
31:08یا کسی چیز کو حلال قرار دے
31:10یہ افترہ
31:10اللہ شمار ہوتا ہے
31:11یہ اللہ پر افترہ ہے
31:13کہ اللہ کی شریعت ہے
31:14اور آپ کو پتہ ہے نہیں
31:15اور بغیر علم
31:16کہ آپ کسی چیز کو
31:17خود سے صرف اپنی اٹکل سے
31:19حرام کہہ رہے ہیں
31:20یا اپنی اٹکل سے حلال کہہ رہے ہیں
31:22یہ جائز نہیں ہے
31:23ہرگیس جائز نہیں ہے
31:24پھر بعض اوقات
31:25ایسا ہوتا ہے
31:25کہ کوئی چیز جو ہے
31:26وہ منع ہوتی ہے
31:28لیکن اس کی جو
31:28ممانات کا درجہ ہوتا ہے
31:30وہ کم ہوتا ہے
31:31وہ ہے خلاف اولہ درجے کی
31:32یا مکروع تنزی
31:33یعنی محض ناپسندیدہ
31:35لیکن عامی جو ہے
31:36اس فرق سے آگاہ نہیں ہوتا
31:37کہ مکروع تنزی کیا ہے
31:39اور حرام کیا ہے
31:40وہ ڈائریکٹ
31:41مکروع تنزی کو بھی
31:42حرام ہی قرار دے دیتا ہے
31:43یہ بھی جائز نہیں ہے
31:44ایسے ہی جو ہے
31:45وہ ایک چیز کرنے کی ہوتی ہے
31:47بعض اوقات وہ
31:48مستحب کے درجے کی ہوتی ہے
31:49وہ اس کو
31:50فرض کے درجے میں
31:51قرار دے دیتا ہے
31:52سنت کو
31:53فرض کے درجے ملے جانا
31:54یہ جائز نہیں ہے
31:55اچھے جائے کہ
31:55مستحب کو
31:56فرض کے درجے ملے جانا
31:57تو یہ بھاریکیاں ہیں
31:59جو عام لوگ کو
32:00اکثر معلوم نہیں ہوتی
32:01تو لہذا جو ہے
32:02وہ عوام کو
32:11اگر سمجھنے کے لئے بھی
32:12تو وہ اس کو
32:13کسی
32:13مستند
32:14مطور
32:15عالم کی طرف
32:16ریفر کریں
32:16کسی عالم کو بتائیں
32:18اور عالم سے کہیں
32:19کہ عالم ان کو سمجھائیں
32:20خود سے
32:21آپ ان کے منٹور
32:22بننے ہی کوشش نہ کریں
32:23آپ خود ابھی
32:24سیکھنے کے مرلے میں
32:25آپ کو خود پتہ نہیں ہے
32:26تو آپ منٹور بننے کے
32:27چکر میں
32:28خود نیکی برباد
32:30گناہ لازم
32:31اور پہلے بھی کہتا رہا
32:32تمہوالا معاملہ ہو جائے گا
32:33تو خود سے منٹور نہ بنیں
32:35آپ جو ہے وہ
32:35اہل علم کی طرف
32:36ریفر کریں
32:37کہ یہ اہل علم کا کام ہے
32:38جس کا کام
32:39اسی کو ساجے
32:40لیکل لے فرنن رجال
32:42بہت شکریہ
32:43کالرس کی سوالات
32:44کی سمتہ رہی ہوں
32:45آفیر کالرس ہم نے
32:46ریسیو کی
32:47والدہ کی عمر
32:48تیرے سٹھ برس ہے
32:50وضو نہیں کر سکتی
32:51تیمم کر کے
32:52وضائف اگرہ
32:53یا تلاوت قرآن کر سکتی
32:55جو ایسی ایجنٹ خاتون ہوں
32:56کہ وضو پر انہیں
32:57قدرت نہ ہو
33:05تیمم کر کے
33:06وہ نماز پڑھنی ہوتی ہے
33:08جب تیمم کر کے
33:09وہ نماز پڑھیں گی
33:10تو اس میں
33:11اب وہ تلاوت کریں
33:13جو بھی کرنا چاہیں
33:14جو ہے وہ اس کے اندر
33:14کر لیں کر سکتی ہیں
33:15باقی رہ گیا ہے
33:16قرآن مجید
33:17فرقان امید کو
33:18چھونے کے علاوہ
33:19قرآن شریف کو چھونا
33:21جو ہے
33:21اس کے لیے
33:22تہارت ضروری ہے
33:23قرآن شریف کو
33:24چھونا نہیں ہے
33:25صرف زبانی قرآن شریف پڑھنا ہے
33:27تو صرف زبانی قرآن شریف
33:28پڑھنے کے لیے
33:29یا زبانی اولاد
33:30یا وضائف پڑھنے کے لیے
33:31تو ویسے بھی
33:32وضائف پڑھنے کے لیے
33:33تو اس کے لیے
33:34تیمم جو ہے
33:34ان پر ویسے بھی
33:35لازم نہیں ہے
33:36لیکن اگر ویسے
33:37وہ تیمم کرنا چاہیں
33:38تو کر لیں
33:39تو کوئی اس میں
33:40حرج کی بات بھی نہیں ہے
33:41کہ تب وضائف اگر
33:42ان کا نہیں ہے
33:42اور تیمم کرنا چاہتی ہیں
33:43تیمم کر کے
33:44who are?
33:45Thank you so much.
34:18I am so happy.
34:46ڈھانے کی چیز پینے کی چیز اس کو ڈھانپ کے رکھو
34:49تو وہ جو ڈھانپ کے رکھنا ہے وہ بھی استحبابی حکم ہے
34:52محدثین اور فقہا کی سراحت ہے
34:54کوئی اگر اس پہ بھی عمل نہیں کرتا تو گناہگار نہیں ہوگا
34:57اگرچہ بہتر یہ ہے کہ عمل کیا جائے
34:59کہ جب حکم ہے ڈھانپ کے رکھنے کا تو بندہ ڈھانپ کے رکھے
35:02تو ڈھانپنے کے بارے میں جو ہے وہ حکم ہے
35:05دھونے کے بارے میں براہ راست کوئی ایسا حکم نہیں ہے
35:08ہے کہ کرنا ہی کرنا ہے
35:10یہ تو کئی بات ڈھانپنے کی اور دھونے کی
35:12اب آجیں اس بات کی طرف کہ جو ہے وہ رزق میں ببرکتی
35:16یا تنگدستی تو تنگدستی کے بارے میں کوئی بات
35:19کتاب و سنت میں ایسی بیان نہیں ہوئی
35:21کہ رات کو برتن اگر دھوے بگیر چھوڑ دیے جائیں
35:23تو تنگدستی آئے گی آئے گی
35:26یا ببرکتی ہوگی
35:27یا رزق جو ہے وہ اس سے چلا جاتا ہے
35:29ایسی کوئی بات کتاب و سنت میں بیان نہیں ہوئی
35:32foreign
35:41foreign
35:42foreign
35:43can't do that.
35:45One question is that some people have their own habits.
35:51How do they have their own habits?
35:52They have their own habits.
35:54Before I have to say that, this is a bad thing.
35:59But the fact that they have their own habits or their own habits,
36:03it's not a bad thing.
36:06They have their own habits.
36:08foreign
36:38foreign
36:42so
36:44. . . . . . .
37:13This is just so much, and there is a prayer that Allah T.W.T.
37:17We have a prayer that Allah T.W.T.
37:17We have a prayer that Allah T.W.T.
37:18We have a prayer that Allah T.W.T.
37:20Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
37:44Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.

Recommended