Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00My heart is my love
00:30حاجی کے لئے کیا عید الازحہ والی قربانی بھی لازم ہوگی یا نہیں
00:35پہلے حج کی قربانی کی بات کر لیتے ہیں حج تین طرح کا ہوتا ہے
00:38ایک ایسا حج ہے کہ جس میں آپ نے صرف حج کا احرام پینا ہے
00:42عمرے کی بالکل نیت نہیں کی اس کو حج افراد کہتے ہیں
00:46اور یہ حاجی مفرد کہلاتا ہے اس پر حج کی قربانی واجب نہیں ہے
00:51کرے گا تو مستحب ہے لیکن نہیں کرے گا تو واجب نہیں ہے
00:54دوسرا حج تمتع ہوتا ہے کہ اس میں پہلے عمرے کی نیت کرتے ہیں
00:59آپ وہاں جاتے ہیں عمرہ کر کے احرام اتارتے ہیں
01:01پھر آٹھ ذو الحجہ کو حج کا احرام پہنتے ہیں
01:03تو یہ حج تمتع کہلاتا ہے یہ حاجی متمتع کہلاتا ہے
01:09اور تیسرا قرآن ہوتا ہے جس میں حج اور عمرے کی ایک ساتھ نیت کی جاتی ہے
01:14اور یہ حاجی قارن کہلاتا ہے
01:17تو جو متمتع اور قارن ہے ان پر حج کے شکرانے کی قربانی واجب ہوتی ہے
01:24ان پر لازم ہے چاہے یہ باز قول ایک مستنت قول کے مطابق
01:28چاہے شرائعی فقیر ہی کیوں نہ ہوں
01:30ان پر حج کی قربانی لازم ہوگی
01:33تو مفرد پر نہیں ہے ان دو پر ہے
01:34اب عید العزہ والے جو قربانی ہے
01:37اس میں تفصیل یہ ہے
01:38کہ جس میں شرائعیت قربانی
01:41یعنی وجوب قربانی کے شرائعیت جمع ہوں گی
01:45اس پر قربانی لازم ہوگی
01:47چاہے یہ تینوں ہوں
01:48اب یہ وجوب کی کون سے ہوتی ہیں
01:50کہ مسلمان ہونا
01:51عاقل و بالو ہونا
01:53مالک نصاب ہونا
01:55اور مقیم ہونا
01:57مسافر نہ ہو
01:58چنانچہ اگر آپ وہاں پر گئے ہیں
02:00تو ہمارے نزدیک صحیح قول یہی ہے
02:02کہ اگر آپ مثال کے طور پر عزیزیہ میں ٹھہرے ہوئے ہیں
02:05تو جتنے دن آپ مکہ کے یہ
02:08یعنی مکہ میں آپ پہنچ گئے
02:09جدہ کے بعد مکہ میں پہنچ گئے
02:11یہ ڈیز
02:11اور اس کے علاوہ جو حج کے ایام ہیں
02:14منہ ہے
02:15مزدلیفہ ہے
02:16عرافات ہے
02:16ان سب کے ایام ملا کر
02:18اگر آپ دیکھتے ہیں
02:19کہ پندرہ دن یا اس سے زیادہ کا قیام ہے
02:21تو آپ مقیم ہیں
02:23پھر یہ دیکھ لیں
02:24کہ آپ ماشاءاللہ مسلمان تو ہیں ہیں
02:25عاقل بالق بھی ہوں
02:26اگر
02:27اور مالک نصاب
02:28ساڑھے سات تولہ سونا
02:30ساڑھے باون تولہ چاندی
02:31یا اتنا کیش
02:32پرائز بونڈ
02:33شیئرز وغیرہ
02:34جن کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی تک پہنچ جائے
02:38یا اتنا مال تجارت
02:39کہ جس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی تک پہنچ جائے
02:42تو آپ مالی کے نصاب ہیں
02:44اور اگر ان میں سے کسی ایک سے نصاب پورا نہیں ہو رہا ہو
02:47دو قسم کے مالیں
02:48مثلا سونا چاندی
02:49تو دونوں کا کیش نکلوائیں گے
02:51یعنی ابھی موجودہ
02:52قیمت فروخت معلوم کریں
02:54پھر دیکھیں
02:55کہ اگر وہ ساڑھے باون تولہ چاندی تک پہنچ جائیں
02:58تب بھی آپ مالی کے نصاب ہیں
03:01اسی در اگر آپ نے کسی کو قرضہ دیا ہوا ہے
03:03اور وہ قرض کا اقرار کرتا ہے
03:05اسے اس کے ساتھ ملا لیں
03:06اور آپ ساڑھے باون تولہ چاندی کے مالک ثابت ہوتے ہیں
03:09تو مالی کے نصاب ہیں
03:11اس کے علاوہ قربانی میں ایک چیز زیادہ یہ ہوتی ہے
03:14کہ گھر میں آپ کی ضروریات زندگی سے زیادہ
03:17جو بھی ایسا سامان ہو
03:19کہ جو حاجت اصلیہ سے زائد کہلائے
03:21حاجت اصلیہ ان چیزوں کو کہتے ہیں
03:23جس کے بغیر آپ کا گزارہ کرنا انتہائی مشکل ہو
03:26جیسے اس میں کپڑے آ جاتے ہیں
03:28جوتے ہیں بستر ہیں
03:29اے سی بھی شامل ہے
03:30واشنگ مشین ہے
03:31فریج ہے
03:32لیکن گھر میں ہر ایک اپنی اپنی ملکیت کا حساب کرے گا
03:36اگر والد صاحب ہیں
03:37بیوی ہیں
03:38بہوں ہیں
03:39بیٹے ہیں
03:39سب اپنا اپنا کریں جو بالغ ہیں
03:41تو اگر یہ ضرورت سے زیادہ سامان اتنا ہے
03:44کہ اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی تک پہنچ جائے
03:48یا دوسرے مال کے ساتھ مل کر پہنچ جائے
03:50تب بھی نصاب مکمل ہے
03:52اور قربانی واجب ہے
03:54یہ جو ہم کہتے ہیں
03:55کہ ایک تولہ سونا ہو
03:56تب بھی قربانی واجب ہو جائے گی
03:58اس کا مطلب یہ ہی ہوتا ہے
03:59وضاحت کے دفعہ کر چکا ہوں
04:01لیکن پھر کر دیتا ہوں
04:02کہ گھر میں ایسا اکثر ہی ہی ہوتا ہے
04:05تقریباً 90% ہوتا ہے
04:07کہ ایک تولہ اگر سونا ہے
04:08تو ضروریات زندگی سے زیادہ سامان بھی موجود ہوتا ہے
04:12ہر ایک کی ملکیت میں
04:13تو ان دونوں کے ملائیں گے
04:14تو پھر
04:14ساڑھے باوندولہ چاندی کی قیمت بن جاتی ہے
04:17حتیٰ کہ علماء نے فرمایا
04:19کہ اگر آپ کے چار کمرے ہیں
04:20ایک کو آپ نے لوگ کر کے رکھا ہوا استعمال نہیں کرتے
04:23تین استعمال کرتے ہیں
04:24تو یہ کمرہ حاجت اصلیہ سے زیادہ ہے
04:26اس کی بھی قیمت کا اعتبار ہے
04:27ایسے اگر آپ نے پلوٹ لے کر رکھا ہوا ہے
04:30کسی بھی نیت سے
04:30آپ نے دکان
04:31یا مکان
04:32کرائے پہ چڑھایا ہوا ہے
04:34ان سب کی مالیت کا اعتبار ہوتا ہے
04:36اور انسان مالک نصاب ہوتا ہے
04:38تو اس کا مطلب یہ ہوا
04:39کہ مفرد ہوں
04:40متمتع ہوں
04:41قارن ہوں
04:42اگر وہ مسلمان ہیں
04:44آقل ہیں
04:44بالغ ہیں
04:45مقیم ہیں
04:45اور مالک نصاب ہیں
04:47تو ان پر
04:48عید الازحہ کی قربانی بھی لازم ہے
04:51ہاں ان دو قربانی میں فرق یہ ہوتا ہے
04:53کہ جو حج کے شکرانے والی قربانی ہے
04:55وہ حدود حرم میں ہی زبح کرنی ہوگی
04:58یہ لازم ہے
04:59اور جو یہ عید الازحہ والی ہے
05:01وہ وہاں لازم نہیں ہے
05:03آپ کسی کو بھی پاکستان ہندوستان یہ جہاں سے بھی آپ تشریف لائے ہیں
05:06وہاں کسی کو وکیل بنا سکتے ہیں
05:09امید ہے کہ آپ بات سمجھ کے ہوں گے
05:11ایک بھائی نے کہا کہ
05:13میں نے کچھ بکرے لیے ہیں بیچنے کے لیے
05:16اب لوگ آتے ہیں تو کہتے ہیں
05:18تم نے کتنے کا لیا
05:19اس کی اصل قیمت معلوم کرتے ہیں
05:20تو میں کیا کہوں
05:22آپ کہیں کہ میں نہیں بتانا چاہتا
05:24جتنے کے لیے آپ یہ دیکھو
05:25اتنے کا میں بیچ رہا ہوں یہ لو
05:27اصل قیمت بتانا آپ پر لازم نہیں ہوتا
05:29ہاں ایک ہوتا ہے
05:31اس کو کہتے ہیں
05:32بیع مرابحہ
05:34اور ایک ہوتی ہے
05:35بیع تولیہ
05:36بیع مرابحہ یہ ہوتی ہے
05:38کہ اس میں شیع کی اصل قیمت آپ بتا کر
05:41پھر اس پر پروفٹ آپ تیہ کرتے ہیں
05:43کہ یہ اصل قیمت ہے یہ پروفٹ ہے
05:45اور سامنے والا
05:46اسی بات کو سن کر آپ پر ٹرسٹ کر کے وہ چیز لیتا ہے
05:50تو اس لیے اصل قیمت بتانے میں
05:52یہاں دھوکہ دہی نہیں ہوگی
05:53اگر ثابت ہو جائے بعد میں تو وہ سودہ ختم کر سکتا ہے
05:56اس کو بیع مرابحہ کہتے ہیں
05:58اس میں یہ ہوتا ہے جیسے آپ بکرہ لے کر آئے
06:00تو جیسے آپ نے گاڑی میں ڈال کے لے کر آئے
06:02اس کے اخراجات بھی آپ ملا لیں
06:04اس کے علاوہ جو آپ نے چارہ وغیرہ دیا ہے
06:06وہ بھی ملا لیں
06:07مثلا بکرہ ایک لاکھ کا لے کر آئے
06:09اور پچیس ہزار اوپر خرچہ ہوا
06:11تو آپ یوں نہیں کہیں گے بکرہ میں نے ایک لاکھ پچیس ہزار کا لیا
06:14بلکہ آپ کہیں گے مجھے یہ بکرہ ایک لاکھ پچیس ہزار کا پڑا ہے
06:18اور میں اس پہ دس ہزار پروفٹ رکھ کر
06:20آپ کو ایک لاکھ پیتیس ہزار کا بیچ رہا ہوں
06:23یہ آپ نے بائے مرابحہ کر لی
06:25اور بائے تولیہ یہ ہوتی ہے
06:27کہ جتنے کا لیا ہے
06:28اصل قیمت بتا کر
06:29بے عینی اسی قیمت میں کسی کو دے دینا
06:32یہ دوستوں کے ساتھ ہوتا ہے
06:34قریب الاشتدار
06:35وہ کہتے ہیں یار صحیح قیمت لگا لو
06:37آپ کہتے ہیں یقین کریں
06:38ایک لاکھ پچیس کا پڑا ہے
06:39آپ کو میں بغیر کسی پروفٹ کے
06:41ایک لاکھ پچیس کا ہی دے رہا ہوں
06:43یہ بائے تولیہ کہلاتی ہے
06:44ان دونوں کے اندر
06:45چونکہ اصل قیمت سننے کے بعد
06:48گاہک جو ہے
06:49وہ آپ پر ٹرسٹ کر کے لیتا ہے
06:50تو اس میں دھوکہ دہی جائز نہیں ہے
06:52اور اگر آپ اصل قیمت نہیں بتانا چاہتے
06:54تو بالکل آپ کو اختیار ہے
06:55آپ کوئی بھی اسٹریٹ فارورٹ کہیں
06:57کہ بھی آپ اصل قیمت کو چھوڑیں
06:59میں چاہے پچیس روپے کر لے کر آیا ہوں
07:00لیکن میں اتنے کا بیچوں گا
07:02آپ یہ خرید
07:02بتانا آپ پہ واجب نہیں ہے
07:04ایک کالر ہمارے ساتھ میں پہلے کال لیتے ہیں
07:07السلام علیکم
07:11مجھ سے میرے دو پسٹنس ہیں
07:14پہلے یہ ہے کہ
07:15اگر اولاد سے کوئی غلطی ہو جائے
07:17اور اس پر والدین یوں کہیں
07:19کہ اللہ تعالی نے قرآن میں سرمایا
07:21کہ ہر اولاد اور مہارا مال فتنہ ہے
07:24تو مختصر مجھے پوچھنا یہ تھا
07:26کہ جو اولاد نماز اور قرآن پڑھنے والی ہو
07:29علماء کرام کی صحبت اختیار کرنے والی ہو
07:31کیا وہ بھی اس فتنے میں شمار ہوگی
07:33اور اسی طرح
07:35اگر کوئی مالدار انسان ہے
07:36وہ زکاة ادا کرتا ہے
07:39اور اللہ کرام یہ بھی خرج کرتا ہے
07:41تو کیا اس کا مال بھی اس فتنے میں شمار ہوگا
07:43اور دوسرا کوستان یہ ہے
07:45کہ کوئی امام صاحب
07:46یوں دعا فرما رہے تھے
07:48کہ یا اللہ ہمیں آپ
07:50صلی اللہ علیہ وسلم کی محفیل نصیت فرما
07:53محفیل
07:56محفیل صاحب پوچھنے یہ تھا
07:57کہ یہ محفیل یعنی کے انسان کے مرنے کے بعد
08:00مصیب ہوگی
08:00یا کس طرح اس کا اضطرہ رہنا
08:03چلیں محفیل
08:04ایک اور کولر ہیں
08:05السلام علیکم
08:06محفیل صاحب آرہی
08:09محفیل صاحب میرے نمازی ہیں
08:13جی کیا ہوا
08:15ان سے بلکل طالب نے ختم کر دیا
08:18کس سے ختم کر دیا
08:19میری نمازیوں سے
08:21آپ نے
08:23نواسیوں نے آپ سے تعلق ختم کر دیا
08:26نہیں نہیں
08:28ان کے باق نہیں ان سے
08:29اچھا اچھا
08:30ٹھیک ہے
08:31ان کے
08:31تو وہ
08:32اس میں
08:33ان کو
08:33میں شادیوں کو لیے
08:35پیٹرہ دے دیا
08:37شادیوں کا
08:39وہ ان کے
08:40ہمارے پاس
08:41بتیس لاکھ ہیں
08:43ٹھیک ہے
08:44جی تو بتیس لاکھ
08:45ہمیں
08:46نونہ فین
08:47مرسٹ کو یاد
08:48تو وہ
08:49ہمیں
08:49مہانہ آتا ہے
08:50اس ویسے
08:56چلیں بتاتا ہوں
08:57انشاءاللہ
08:57ٹھیک ہے
08:58ارز کرتا
09:00یہی کوئسٹن
09:01لے لیتے ہیں
09:02بھائی نے فرمایا
09:03کہ
09:05اولاد نے کوئی غلطی کی
09:07تو والدین نے
09:08ہائپر ہوکے
09:09ایک آیت پڑھ دی
09:10کہ مالو اولاد
09:11فتنہ ہوتی ہے
09:12تو کہہ رہے ہیں
09:13کہ کیا
09:14اگر اولاد
09:15نیک ہو
09:15پریزگار ہو
09:16علامہ کی صحبت
09:18بھی اختیار کرتی ہے
09:18کیا پھر بھی
09:19فتنہ ہوتی ہے
09:20دیکھیں پہلے
09:21فتنے کا مفہوم
09:22سمجھ لیں
09:22فتنہ
09:23یا ایک ہماری
09:24اردو میں ہوتا ہے
09:24کہ یہ تو
09:24بہت بڑی فتنہ ہے
09:25یہ بہت بڑا آدمی
09:26فتنہ ہے
09:27فتنہ کا مطلب
09:28تخریبکار
09:29اور لوگوں کو
09:30لڑوانے والا
09:31دھوکہ دینے والا
09:32اس طرح کے
09:33تصورات آتے ہیں
09:34جبکہ
09:35ایرابک میں
09:35جب فتنہ بیان کیا جاتا ہے
09:37تو اس سے مراد ہوتی ہے
09:38آزمائش
09:39کہ اللہ تبارک و تعالی
09:40اولاد اور مال
09:42کو ایک آزمائش
09:44کے طور پر رکھتا ہے
09:45کیونکہ
09:45اولاد کی
09:47ایک تو
09:47اس کے حصول کے اندر
09:49آزمائش ہوتی ہے
09:50کہ ایسی عورت سے
09:52نکاح کریں
09:52جو نیک ہو
09:53اچھی ہو
09:53کوئی فاسقہ
09:54فاجلہ سے نہ کریں
09:55ایسی عورت کو چاہیے
09:57کہ شہر اچھا منتخب کریں
09:59شرابی جواری
10:00زانے کو کریں گے
10:01اولاد پیدا ہوگی
10:02تو وہ اولاد
10:03یقناً آزمائش
10:04کا سبب بنے گی
10:04کہ باپ کے اثرات
10:05اس کے اندر ہوں گے
10:06پھر اولاد کی تعلیم ہے
10:08تربیت ہے
10:10اخلاقی اور کردار
10:11کے اعتبار سے
10:12اس کو
10:13اروج تک لانا ہوتا ہے
10:14درجہ کمال تک
10:15پہنچانا ہوتا ہے
10:16یہ آزمائش ہوتی ہیں
10:17بعض اوقات
10:18اولاد
10:19نافرمان نکل آتی ہے
10:20بچیاں ایسی ہوتی ہیں
10:22جو ماں باپ کی
10:23نافرمان ہو کے
10:23باپ کی گھر سے بھاگ جاتی ہیں
10:25یہ ایک آزمائش ہے
10:26تو ان کو آزمائش قرار دیا
10:29اس طرح باپ کماتا ہے
10:30ان کا نانفقہ باپ پر
10:31لازم ہو جاتا ہے
10:32پانچ سے بچے ہو جائیں
10:33تو باپی
10:34باز وقت کمر ٹیڑی ہو جاتی ہے
10:35پھر بچیوں کی شادی کرنا
10:37اس اعتبار سے
10:39اولاد کو
10:40آزمائش کہا ہے
10:41یہ نہیں ہے
10:42کہ یہ فتنے باز ہیں
10:43ایک نیک آدمی
10:44فتنے باز کیا ہوگا
10:45تو اس کا مطلب ہے
10:46کہ والدین نے
10:47جس مفہوم کے اندر
10:48آیت کو بیان کیا
10:49اور اولاد کو
10:51فتنہ کہنے کی کوشش کی
10:52اور فتنہ بمانے
10:53تخریب کار برا
10:54یہ ان بچاروں نے
10:55سمجھے بغیر کہا ہے
10:56ایسا نہیں ہونا چاہیے
10:57تو اسی سے آپ کے
10:58دوسرے سوال کا جواب بھی ہو گیا
11:00کہ اگر ایک مالدار کے پاس
11:01مال ہے
11:02تو وہ فتنہ ہے
11:03تو مال کیسے فتنہ ہوگا
11:05مال خود اٹھ کے
11:05کوئی تخریب کاری تو نہیں کرے گا
11:07مراد یہ ہے
11:08کہ مال بھی ہمارے لئے
11:09ایک
11:10اللہ کی طرف سے
11:11بہت بڑی آزمائش ہے
11:12کہ مال میں
11:13اللہ نے اٹریکشن رکھی ہے
11:14اور حکم دے دیا ہے
11:16کہ اس کو حلال ذرائع سے
11:17اختیار کرو
11:18اور اللہ کی یہ مشیعت ہے
11:19کہ حلال آپ کے پاس
11:21کم آئے گا
11:21اور مشکل سے آئے گا
11:23اور حرام
11:23یوں جیسے سیلاب بھیتا ہے
11:25اس طرح بسا وقت آتا ہے
11:27اسی میں اپنے آپ کو
11:28کنٹرول کرنا ہوتا ہے
11:29کہ آدمی حرام سے بچے
11:30اور حلال کو کمائے
11:32پھر خرچ کرنے کے اندر
11:33ایک آزمائش ہوتی ہے
11:34کہ بالکل اللہ کی رضا کے
11:35مطابق خرچ کرنا ہے
11:36پھر جمع کرنے میں
11:38ایک آزمائش ہے
11:39کس نیت سے آپ نے جمع کیا
11:40اچھی نیت کے ساتھ کریں گے
11:42تو اجازت ہے
11:43اور بری نیت کے ساتھ کریں گے
11:45اور اس میں
11:46اللہ اور بندوں کے
11:47حقوق ادا نہیں کریں گے
11:49تو وہ آپ کے لئے
11:50یقین بہت بڑی آزمائش بنے گا
11:51یہ جو آزمائش ہوتی ہیں
11:53اس کو اللہ تعالی نے ذکر کیا ہے
11:54لہذا فتنے سے مراد
11:55اردو والا فتنہ نہ لیا جائے
11:57بلکہ ایرابک والا
11:59فتنہ مراد لیا جائے
12:01ایک یہ کہتے ہیں
12:02کہ امام صاحب نے دعا کی
12:03یا اللہ ہمیں سرکار کی
12:05محفل عطا فرما
12:07دیکھیں بہتر تو یہ تھا
12:08کہ آپ امام صاحب سے
12:09معلوم کرتے
12:10کیونکہ ان کے ذہن میں
12:11کیا تصور تھا
12:12بہرحال
12:13میں جو سمجھا ہوں
12:14میں آپ کو عرض کر دیتا ہوں
12:15کہ ایک تو خواب میں
12:17محفل ہوتی ہے
12:17کہ بساوقات
12:18انسان کو بہتی پاکیزہ
12:20خواب نظر آتے ہیں
12:21کہ کوئی محفل قائم ہے
12:22اس میں رحمت کونین
12:23صلی اللہ علیہ وسلم
12:24دیگر صحابہ اکرام
12:25علیہ ازام تشریف فرما ہیں
12:27یہ دعا
12:28اس کا بھی
12:28یعنی یہ چیز
12:29اس دعا کا مزداب ہو سکتی ہے
12:31کہ اللہ مجھے خواب میں
12:32سرکار کی معفل عطا فرما
12:33دوسرا یہ کہ
12:35روحانی اعتبار سے
12:36تو بہرحال
12:36معفل اختیار کرنا
12:37یہ بڑے بڑے علیہ کا یہ ہوتا ہے
12:39یہ ممکن نہیں ہے
12:40اور تیسرا مرنے کے بعد
12:41پھر سرکار کی معفل
12:42یا جنت کے اندر ہو سکتا ہے
12:44تو یہ مفہومات ہو سکتے ہیں
12:45مختصر سا بریک لیں گے
12:47ہمیں یقین ہے
12:48آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
12:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:51بہلے قوز لے لیتے ہیں
12:52السلام علیکم
12:55مفتی صاحب ایک سوال تھا
12:56کہ میرا بھائی ہے
12:58اس نے حرض مکمل کیا
12:59تو اب جب اس نے حرض مکمل کیا
13:01تو اس کی عمر زیادہ ہو گیا
13:03تو سکول میں آگے
13:04اس نے داخلہ لینا ہے
13:04جس سکول میں وہ چاہ رہا ہے
13:06کسی دارے میں داخلہ لینا
13:07تو اس کی لئے
13:08سولہ سال بارویں میں
13:10عمر چاہیے
13:10مطلب ایف ایسی میں
13:11تو اس کی عمر زیادہ ہو رہی ہے
13:13تو کیا عمر کم کرائی جا سکتی ہے
13:15اس لیے
13:16ٹھیک ہے اور
13:19ارز کرتا ہوں
13:20ایک اور کولر ہیں
13:21السلام علیکم
13:22یہ نافل میں ہے لو
13:23جی بولیے بھین
13:24بولیں
13:25مغرب کی نماز میں
13:26عشاء کی نماز میں
13:27آٹھ نافل کی نیت کرتے ہیں
13:29دو رہ گر شکرانے کی
13:31دو رہ گر سلادہ دعبہ
13:32سلادہ آجاد
13:33اور مغرب کے
13:36عشاء کے نوافل کے اندر
13:38عشاء میں
13:39اور مغرب میں
13:40آپ چاہ رہے ہیں کہ
13:41دو نافل کے اندر ہی
13:43اور نیتیں شامل کر لیں
13:44یوں
13:46ہاں
13:46ٹھیک ہے
13:47ٹھیک ہے بتاتا ہوں
13:50یہ خاتون نے فون کیا تھا
13:52کہ بد پوچھا تھا
13:53کہ بچیوں کے
13:54ان کی جو نواسیاں ہیں
13:56ان کے والد صاحب نے
13:57ان سے قطع تعلق کر لیا ہے
13:58لیکن ان کی شادی کے لیے
14:00غالباً بتیس لاکھ روپے
14:01ان کے پاس جمع کرائیں ہیں
14:03تو اس پر زکاة بنے گی
14:05یا نہیں بنے گی
14:07دیکھیں والد کی نیت پر موقوف ہے
14:09کیا انہوں نے
14:10یہ نیت
14:10پہلے سب سے پہلے دیکھا جائے گا
14:12کہ اگر وہ بچیاں نابالغہ ہیں
14:14ابھی بالغ نہیں ہوئی
14:15یعنی نو سال سے کم ہیں
14:17میں نے پہلے بھی آپ کو یہ بتایا تھا
14:19پھر اعادہ کر دیتا ہوں
14:20کبھی آپ چلے ہو جائے
14:21بچی لڑکیاں جو ہوتی ہیں
14:23یہ نو سے لے کے پندرہ سال کے درمیان
14:25اگر احتلام ہو جائے
14:27یا حیز آ جائے
14:28یا فرض کر لیں
14:29اس کی شادی کر دی
14:30رخصتی کی
14:31اور وہ پیگنٹ ہو گئی
14:32تو یہ ایک بچی کے لیے
14:34بلوغت کی علامت ہوتی ہے
14:36چاہے نوے سال میں ہوں
14:37دسویں گیارہ بارہ تیرہ چودہ پندرہ
14:40ان کے درمیان جب بھی ایسا ہوگا
14:42وہ بالغہ ہو گئی
14:43اور اگر ایسا نہیں ہوا
14:44تو پندرہ سال کے بعد
14:46تو بالغہ کہلائیں گے کہلائیں گی
14:48ٹھیک ہے
14:48اب اگر فالی صاحب نے یہ کہا
14:50یہ بچیوں کے لیے ہے
14:51اور وہ نابالغہ ہیں
14:53ابھی تک بالغہ نہیں ہوئی
14:54تو یہ مال فوراں بچیوں کی ملکت میں
14:56چلا جائے گا
14:57چاہے آپ ان کو قبضے میں نہ دیں
14:59امانتاً اپنے پاس رکھیں
15:01اور جب وہ نابالغہ ہیں
15:02تو نابالغہ پر زکاة نہیں بنتی ہے
15:05لہذا اس پر زکاة نہیں ہوگی
15:06دوسرا یہ ہے کہ بچیاں بالغہ ہیں
15:08مثال کے طور پر
15:09اور والی صاحب نے کہا
15:10یہ میری بچیوں کا ہے شادی کے لیے
15:12تو پھر ان کو
15:14جب تک ان کے قبضے کے اندر
15:17وہ مال نہیں دیں گے
15:18والی صاحب کے قبضے سے
15:20یا ملکت سے وہ مال نکل کر
15:22بچیوں کی ملکت میں شرعان داخل نہیں ہوگا
15:24اگر نانی نے اپنے پاس رکھ لیا
15:26یا ان کی والدہ نے اپنے پاس رکھ لیا ہے
15:28تو سمجھ لیجئے کہ یہ ایک امانتی ہے
15:31اور اس کا اصل مالک شوہر ہے
15:33تو اب وہ زکاة جو ہے
15:35شوہر کے اوپر بنے گی
15:36پھر بنے گی
15:36اگر بتیسلاہ کافی رقم ہوتی ہے
15:38شوہر کے اوپر بنے گی
15:39آپ لوگوں کے اوپر
15:41یا بچیوں کے اوپر نہیں بنے گی
15:42ہاں اگر آپ یہ مال بچیوں کے حوالے کر دیں
15:45ان کے قفزے میں دے دیں
15:46اور پھر ایک سال اس کے اوپر گزر جائے
15:48تو پھر اس کے اوپر زکاة ضرور بنے گی
15:50اور تیسری صورت یہ ہے
15:52کہ انہوں نے کہا
15:52کہ یہ امانتن رکھ لو
15:54جب بچیاں بڑی ہو جائیں
15:55تو پھر ان کی شادییں کروا دینا
15:57یعنی بچیوں کو دینا
15:59یا ان کی ملکت میں کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
16:01تو جب یہ امانت آپ کے پاس ہے
16:03اس کا مالک بھی والدی کہلائے گا
16:05اور وہی زکاة آدھا کرے گا
16:07اس صورت میں بھی آپ پر زکاة نہیں ہوگی
16:09یہ کہتی ہے ہمارے بھائی نے حفظ مکمل کر لیا
16:12لیکن اب عمر زیادہ ہو گئی ہے
16:14سو اسکول میں جو ریکائیمنٹ ہے
16:16وہ سولہ سال کی ہے
16:17تو کیا ہم عمر کم کروا سکتے ہیں
16:19بالکل نہیں کروا سکتے
16:20یہ جھوٹ ہے دھوکہ ہے
16:22جھوٹ اور دھوکہ تو کافر سے جائز نہیں چہے جائے
16:24کہ مسلمان سے ہو
16:25اور یہ کیوں ہوا
16:26اس لیے کہ آپ لوگوں نے سوچے سمجھے بغیر
16:29کسی بھی اچھے عالم دین سے مشورہ کیے بغیر
16:32یا میرے حفظ کے بارے میں بہت سارے کلپس ہیں
16:35ان کو سنے بغیر آپ نے بھائی کو حفظ کی طرف لگا دیا
16:39پہلے غور کرنا چاہیے تھا
16:41ایک فیوچر پلیننگ ہوتی ہے
16:42کہ کتنے عرصے میں حفظ ہوگا
16:44پھر حفظ کا فائدہ کیا ہے
16:46اس کی ذات کو فائدہ کیا ہے
16:47امت کو فائدہ کیا ہے
16:49کیا ہمارا بھائی آگے چل کر
16:51جس طرح کا ہم نے گھر میں محول دیا ہوا ہے
16:53یہ ہمارے بھائی کی گیدرنگ ہے
16:55کیا یہ اپنے حفظ کی حفاظت بھی کر سکے گا
16:58یا نہیں کر سکے گا
16:59اسکول اور کوجل لائف میں جا کے حفظ بھول جائے گا
17:02تو پھر یہ شوق پورا کرنے کا کیا فائدہ ہوگا آپ کو
17:04اس لئے ایک فیوچر پلیننگ ہونی چاہیے
17:06تو بہرحال اب ایسی صورت کے اندر
17:09بلکل نہیں ہو سکتا
17:09پرائیویٹ وغیرہ کوئی طریقہ دیکھیں
17:11ہیں اس کے متبادل ذرائع
17:13اچھے جو تیچرز وغیرہ ہیں سینئر
17:15ان سے مشورہ کر لیں لیکن اس طرح
17:17جھوٹا جھوٹ اور دھوکے کے ساتھ
17:20اپنے بھائی کی عمر کم کروا کے آپ
17:21داخلہ نہیں لے سکتے گناہگار ہوں گے
17:24بچی نے پوچھا ہے کہ کیا
17:25مغرب یا عشاء کے جب ہم دو نفل
17:27پڑھتے ہیں مثال کے طور پر
17:29انہ میں یہ اور نوافل کی نیت کر سکتے ہیں
17:31کہ یہ صلاة و توبہ بھی ہے صلاة الحاجات
17:34بھی ہے تو جی بالکل کر سکتے ہیں
17:36اس کے الگ کوئی مستقل شرع حیثیت نہ ہو
17:38تو آپ دیگر اس طرح
17:39نیتیں شامل کر سکتے ہیں
17:41تو کوئی حرج نہیں ہے آپ بالکل کر لیں
17:43انشاءاللہ آپ کو اس کا عجر و ثواب بھی
17:45ملے گا اور نیتیں ٹھیک ہیں
17:47ایک خاتون نے پوچھا تھا
17:49وہ اسکول کی ٹیچر ہیں انہوں نے کہا
17:51کہ ہم سکسٹی ٹیچرز ہیں ساٹھ کے قریب ہیں
17:54امتحان کی دنوں میں
17:55ہمارے اسکول میں پندرہ بلوکز
17:57بنائے جاتے ہیں یعنی پندرہ حصوں میں
18:00بچوں کو ڈیوائٹ کر دیتے ہیں
18:01تو لازم بات ہے کہ کم استادوں کی
18:03ڈیوٹی لگتی ہے کہ استاد تو ساٹھ کے قریب ہیں
18:05تو یہ کہتی ہے کہ پولیسی کے مطابق
18:08جن کی بلوک ڈیوٹی نہیں ہے
18:09وہ اسکول نہیں آئیں گے
18:11یعنی خود اسکول کی پولیسی ہے
18:13اب یہ کہتی ہے جیسے ہماری ڈیوٹی نہیں لگی
18:15ہم گھر میں ہیں تو بعض لوگ ہمیں کہتے ہیں
18:17کہ تم نہ جا کر حرام
18:19کھا رہے ہو کیا حکمیں
18:21شرع ہوگا
18:23دیکھیں پہلے بھی آپ کو بتایا تھا
18:25کہ جو ایمپلائی ہوتا ہے اس کو
18:26عربک میں عجیر کہتے ہیں
18:28اگر آپ کسی خاص اسکول خاص کمپنی
18:31کو خاص وقت تک جوائن کر کے رکھتے ہیں
18:33تو آپ عجیر خاص کہلاتے ہیں
18:35تو آپ بھی عجیر خاص ہیں
18:37اب عجیر خاص
18:38دو وجوہات کی بنا پر
18:41تنخواہ کا پوری تنخواہ کا مستحق ہوگا
18:43ایک بھی کم ہو تو نہیں ہوگا
18:45جتنا آپ کا ٹائم ہے
18:47مثلا نو سے پانچ ہے تو اس ٹائم میں
18:49وہاں پر حاضر رہنا
18:50ایک یہ اور نمبر دو جو کام
18:52سپرد کیا گیا ہے اس کام کو کرنا
18:55پھر اس کام کے تین درجے
18:57ہو سکتے ہیں آلہ درجہ
18:58درمیانہ درجہ بلکل تھڑ کلاس درجہ
19:00اگر تو کوئی درجہ تیہ کیا ہے
19:03تو اسی کے مطابق آپ کو پڑھانا ہوگا
19:05تب آپ سیلری کے مستحق ہیں
19:07اور کچھ بھی تیہ نہیں کیا
19:08تو خیر الاموری آوسطہ
19:11تمام امور میں
19:12سب سے بہتر اس کا درمیانہ ہوتا ہے
19:14تو آپ کو درمیانہ پڑھانا ہوگا
19:16کم از کم تب آپ سیلری کی مستحق ہوں گی
19:18یہ تو ہے نفس مسئلہ
19:19اب آجائی اس پر کہ اگر آپ فرض کر لیں
19:22وہاں جاتی ہیں اور وہاں کامی نہیں ہیں
19:25مثال کے طور پر اسکول چلے گئے آپ
19:26آپ نے ڈوٹی اپنے پوری کی لیکن کام نہیں ہے
19:29اسکول والے کام نہیں دے رہے
19:30تو آپ بالکل پوری پوری تنخواہ کے مستحق ہیں
19:33کہ آپ تو موجود ہیں وہ کام نہیں دے رہے
19:35اب تیسری صورت جو اب آپ کی خاص بن رہی ہے
19:37ایک اور صورت بنتی ہے
19:38کہ خود اسکول یہ کہتا ہے کہ آپ نہ آئیں
19:41کام ہی نہیں ہیں آپ گھر میں ہی رہیں
19:43تو جب اسکول والے خود اجازت دے رہے ہیں
19:45تو اس کا مطبع ہے
19:46اور یہاں اپنے پالیسی ذکر کی ہے
19:48تو اس کا مطبع ہے اب تو حاضری بھی آپ کے لئے لازم نہیں رہی
19:51اور آپ کو بالکل پوری سیلری
19:53آپ کے لئے طیب ہے حلال ہے
19:55اسکول کے چھٹیاں بھی تو ہوتی ہیں
19:57اس میں بھی تو ٹیچر سیلری لے رہے ہوتے ہیں
19:59تو جس نے یہ فتوہ جاری کیا اس سے پوچھیں
20:01کہ چھٹیوں کے اندر کیا ہم اسکول جا کر بیٹھیں
20:03تب سیلری کے مستحق ہوں گے
20:05یہ چھٹیاں بھی تو ہمیں اسکولی دے رہا ہے
20:07اور پوری سیلری بھی دے رہا ہے
20:09لہذا جن صاحب نے یہ فتوہ دیا
20:11بلکل غلط فتوہ دیا ہے
20:12آپ کا پالیسی کے مطابق اپنے گھر پر بیٹھ کر
20:16غیر حاضری کے باوجود سیلری لینا
20:19بلکل طیب اور حلال ہے
20:20اور ان صاحب نے حلال کو حرام کہا ہے
20:23اور ان کے لئے پھر وعید یہ ہے
20:25کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شات فرمایا
20:28کہ جو بغیر علم کے فتوہ دے
20:30اس پہ زمین و آسمان کے فرشتے لانت کرتے ہیں
20:35فتوے کا مطلب ہوتا ہے شرع حکم بیان کرنا
20:38جب آپ کہتے ہیں نا مسئلہ یہ ہے
20:40یہ حلال حرام ہے
20:41تو چاہے آپ الفاظ نہ کہیں
20:42آپ کا دعویٰ یہ ہوتا ہے
20:44کہ اللہ اور اس کے رسول نے یہ فرمایا
20:47اور جب نہیں فرمایا
20:48تو آپ نے جھوٹ منصوب کر دیا
20:50تو لانت کے مستحق ہوں گے
20:51اس لئے میری گزارش ہے
20:53کہ ہر شخص فتوہ نہ دے
20:54عوام سے میری گزارش ہے
20:56آپ نے علماء سے سنا ہی ہوگا
20:57لیکن بعض وقت ہمیں سمجھ میں نہیں آتا
21:00ہم مسئلہ بیان کر رہے ہوتے ہیں
21:01اور خرابی پیدا ہو جاتی ہے
21:03تو حرام و حلال کے مسائل میں
21:04خاص طور پر پہلے تصدیق کریں
21:06اور پھر کسی کو مسئلہ بتائیں
21:08ایک بھائی نے پوچھا تھا
21:10کہ کیا کسی مشرق اور کافر
21:11مرد اور عورت کو
21:12اس کے پیٹ پیچھے
21:14گالی دینا جائز ہے
21:17تو مناسب نہیں ہے
21:18کیا فائدہ گالی دینے کا
21:20آپ کو کیا فائدہ حاصل ہو جائے گا
21:21ہمارے علماء نے فرمایا
21:22کہ شیطان پر لانت کرنا جائز ہے
21:25لیکن بہتر ہے
21:26کہ جتنی دیر میں
21:27آپ اس پر لانت ملامت کرو گے
21:28کوئی ذکر الہی کر لو
21:30اس کو لانت سے کیا فرق پڑے گا
21:32وہ تو قیامت تک کے لئے لانتی ہے ہی ہے
21:34تو وہ گالی وغیرہ نہ دے
21:36ایک مسلمان کے موہ سے
21:37ویسے ہی گالی نکلے
21:39مناسب نہیں ہے
21:39جب آپ کسی کو مثلا
21:41چلیں اس پر کوئی جواز بھی نکال دیتا ہے
21:43کہ بھی ہاں گالی دینا جائز ہے
21:44تو اس میں کونسا ثواب کا کام
21:46اور جب ایک دفعہ گالی کا عادی ہو جاتا ہے آدمی
21:49تو پھر دوسرے مقامات پر بھی
21:50مسلمان کو بھی گالی نکل جائے گی زبان سے
21:53اس لئے اپنے زبان کو پاکیزہ رکھیں
21:54اور اس قسم کی چیزوں کے اندر
21:56انوالو نہ ہوں
21:57یہی ہمارا ایک مشورہ ہے
21:59کسی نے پوچھا تھا کہ ایک شخص کو
22:02ہائپر سیکسول
22:07ایڈوسل
22:07ڈس آرڈر
22:09یہ مشکل سے الفاظ تھے لیکن
22:10مسئلہ اس نے یہ بیان کیا کہ یہ ایک مرض ہے
22:12جس میں انسان بعض وقت
22:14مقصوص آواز سنتا ہے
22:15یا مقصوص کسی کا ذکر سنتا ہے
22:18مقصوص نام سنتا ہے
22:20تو اس میں ایک دم شہوت پیدا ہو جاتی ہے
22:22غیر محسوس طریقے سے
22:24اب ان کا question یہ ہے کہ فرض کر لیں
22:26کہ اگر ساس کی آواز سن کر
22:28یا بیوی اپنی والدہ
22:30کا ذکر کر رہی ہیں اور صرف وہ یہ
22:32کہتی ہیں میری امی اور اقدم یہ
22:34کیفیات پیدا ہو جاتی ہیں
22:35تو کیا حکم شرع ہوگا
22:38ایسی انہوں نے پوچھا اگر لڑکا کمارا ہو فرض کر لیں
22:40اور اپنی ساس کے بارے میں
22:42یعنی ہونے والی ساس کے بارے میں
22:44یا اس کا خیال آتے ہی
22:46یا جیسے کوئی لڑکی اس کا ذکر کر رہی ہے
22:48اس طرح کے معاملات آئیں تو کیا
22:50اس لڑکی سے میں نکاح کر سکتا ہوں
22:52یا نہیں کر سکتا
22:54دیکھیں جو غیر ارادی کیفیات
22:56ہوتی ہیں اس پہ اللہ تبارک
22:58و تعالی نے ہماری کوئی گریفت نہیں رکھی ہے
23:00اس لیے کہ لا يکلف
23:02اللہ نفساً اللہ وسعہا
23:03اللہ تعالی کسی جان کو اس کی حمد سے زیادہ
23:06آزمائش میں مبتلا کرتا ہی نہیں
23:08لیکن یہ یاد رکھیں کہ جتنی بھی
23:10اللہ تعالی نے ہماری کیفیات جذبات
23:12احساسات بنائے ہوتے ہیں
23:13ایک انسان کو یہ طاقت بھی دی ہوتی ہے
23:15ایک انٹرنل پاور بھی دی ہوتی ہے
23:18اور پھر وہ ایکسٹرنل کچھ چیزیں
23:19اختیار کر کے ان کیفیات کو مغلوب کر سکتا ہے
23:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:24نے جب اعلان نبوت فرمایا اور صحابے
23:26کرام نے آپ سے بیعت کی تو
23:28ہر ایک کسی نہ کسی کیفیت جذبات
23:30احساسات کے تابع تھا لیکن
23:32دیکھیں جب وہ اسلام لے کر آگئے
23:34تو انہوں نے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
23:36صحبت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے
23:38آیات اور حدیث کی روشنی میں
23:40اپنی کیفیات کو مغلوب کر لیا
23:42اور پوری دنیا کے لیے مثال بن گئے
23:44تو کہنے کا مطلب یہ ہے
23:46کہ اگر اس طرح کی کوئی معاملہ ہے
23:47تو اپنے آپ کو بلکل مجبور اور بے بس سمجھ کر
23:49اور شترے بے مہار چھوڑ دینا
23:51اور بار بار اس طرح کی کیفیات کو محسوس کرنا
23:54اگرچہ وہ کہتے ہیں کہ
23:55محسوس ہوتا ہے لیکن کوئی برا خیال نہیں آتا
23:58لیکن میں یہ عرض کرتا ہوں
23:59کہ ابھی جب آپ محسوس کرنا اگر کنٹرول نہیں کریں گے
24:02تو برا خیال آنے میں دیر نہیں لگے گی
24:03جب آپ ذکر سے ایسا ہو رہا ہے
24:05تو کل جب شادی ہوگی
24:06ساتھ صاحبہ نے سر پہ ہاتھ پھیر دیا
24:09یا خدا نہ خاصتہ کوئی ہارٹ ٹیچ ہوا
24:11تو اگدم برا خیال آ جائے گا
24:12اور حرمت مساہرت کے مسائل بہت شدید ہوتے ہیں
24:16اس لئے کوشش کرنی چاہیے
24:17کہ اس قسم کے جب کوئی معاملہ ہو
24:19اس سے پہلے اپنے ذہن کو پاکیزہ کریں
24:21میری کتاب قرب الہی لے لیں
24:23اس کا مطالعہ کریں
24:24انٹرنل پاور بہت زبردست ہوگی
24:26مضبوط ہوں گے
24:26ذہن میں اچھا مواد ہوتا ہے
24:28وہ خود شیطان کے وساویس کو دور کر دیتا ہے
24:31اور انسان بچ جاتا ہے
24:33لیکن بہرحال
24:34نفس مسئلہ یہ ہے
24:35کہ اگر شاہوت پیدا ہو بھی جاتی ہے
24:37اس سے نکاح پہ کوئی فرق نہیں پڑتا
24:39اور اگر فرض کر لیں
24:40کہ ابھی شادی نہیں ہوئی
24:42اور اس طرح کیفیت پیدا ہو رہی ہے
24:44تو یہ نکاح کے راہ میں کو رکاوٹ نہیں ہے
24:46ہم یہ نہیں کہیں گے
24:47کہ آپ کے لئے اس سے نکاح کرنا حرام ہے
24:49یہ ضرور کہیں گے
24:50کہ سلف کنٹرول پیدا کریں
24:51اور اپنی کیفیات کو مغلوب کریں
24:54یہی آپ کے حق میں بہتر ہے
24:56اور شادی ہو جائے
24:57اور پھر بھی یہ کیفیات پانس سو سو
24:58تو حد تل امکان ساتھ سے فاصلہ رکھیں
25:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:10ایک بھائی نے پوچھا تھا
25:11کہ اگر ہم کوئی چیز بیچنا چاہیں
25:13اور دو خریدار آ جائیں
25:14ایک مسلمان ہو اور ایک غیر مسلم ہو
25:18مسلمان اس کی قیمت کم دے رہا ہے
25:20غیر مسلم زیادہ دے رہا ہے
25:21تو ہم کیا غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں
25:24کہ نہیں
25:25جی بالکل بیچ سکتے ہیں
25:26اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا
25:31اللہ نے بیک و حلال اور ربا کو حرام رکھا
25:33اور اس قسم کی جتنی بھی اجازتیں ہیں
25:36اس میں کہیں یہ تخصیص موجود نہیں ہے
25:38کہ بے کی حلت کو آپ مسلمان کے ساتھ ہی مقید رکھیں
25:45مسلمان کے ساتھ ہی مقید رکھیں
25:47کافر کو نہیں بیچ سکتے
25:48بالکل آپ بیچ سکتے ہیں
25:49اگر وہ زیادہ قیمت دے رہا ہے
25:51لیکن ہاں اس میں ایک میرا مشورہ یہ ہوگا
25:53کہ وہ چیز کی نویت کیا ہے
25:54اگر وہ ایسی ہے کہ کافر کے ہاتھ میں جائے گی
25:57تو وہ اس سے بینفٹ حاصل کر کے
25:59کفر کو فروغ دے گا
26:01اور اس میں مسلمانوں کا یا اسلام کا نقصان ہو
26:04جیسے ڈیوائسیز ہوتی ہیں بعض سوفیرز ہوتے ہیں
26:06تو یہ بہت بہتر ہے کہ اس کو نہ دیں
26:08چاہے مسلمان کم قیمت دے رہا ہے
26:10اس کو دینے میں اگر اسلام کا
26:13مسلمانوں کا فائدہ ہو
26:14تو پھر اس میں تھوڑی بہت قربانی دے لیں
26:16ورنہ عام چیزوں کے بارے میں
26:17تو یہ حکم ہے جو آپ کی خدمت میں عرض کیا
26:19ایک بھائی نے فرمایا کہ میرے ایک دوست فرانس میں ہوتے ہیں
26:22وہ یہ کہتے ہیں کہ یہاں پر ایک ڈبل اوٹی ایسی ہے
26:25جس میں الکوہل ملی ہوتی ہے
26:27تو کیا ہم اس ڈبل اوٹی کو
26:29یوز کر سکتے ہیں
26:30یا نہیں کر سکتے ہیں
26:33دیکھیں تقوی اور فتوہ ہوتا ہے
26:35اگر اس کے علاوہ کوئی اور اچھی ڈبل اوٹی ملتی ہے
26:37جس میں الکوہل بالکل نہیں ہے
26:39تو اسی کو یوز کیا جائے
26:41اور فتوہ اس کے اوپر ہے
26:43کہ بالکل آپ کر سکتے ہیں
26:44کیونکہ اب الکوہل میں
26:46عموم بلوہ بہت زیادہ ہے
26:48اتنی چیزوں کے اندر الکوہل شامل ہے
26:50اور وہ عام ہو چکی ہیں
26:52جیسے دوائیوں کے اندر الکوہل
26:55ہومیوپیتھک میں تو آپ جانتے ہیں
26:56کہ 99% الکوہل کا استعمال ہوتا ہے
26:59ایسی سپریٹ کو بھی نجاست غلیظہ
27:01اسی وجہ سے قرار دیا تھا
27:02کہ وہ شراب سے کشید شدہ ہوتی ہے
27:04لیکن آج کل پالشیز میں استعمال ہو رہی ہے
27:07اور مسجدوں کے دروازوں پر
27:08مسجدوں کی چوکھٹوں کے اوپر وہ ہو رہی ہے
27:11تو لہذا چونکہ اس میں عموم بلوہ بہت زیادہ ہے
27:14تو اب دیکھا یہ جاتا ہے
27:15کہ اگر وہ ڈبل اوٹی آپ کی صحیح ضرورت کی ہے
27:18کہ وہ زیادہ بہتر ہے
27:19دوسری ناقص ہوتی ہیں
27:20یا خراب سی ہوتی ہیں
27:21اور اس میں صحت کے معاملات زیادہ ہیں
27:24تو ایک ضرورت کے تحت ہی آئے گی
27:25حاجت کے تحت آئے گی
27:26اس صورت میں آپ بالکل لے سکتے ہیں
27:28اور اس میں کوئی گناہ کا پہلو نہیں ہے
27:31ایک انہوں نے کہا پوچھا تھا
27:33کہ کیا مردار جانور کا گوشت ناپاک ہوتا ہے
27:37دیکھیں مردار اسے کہتے ہیں
27:39جو بغیر زبح شرعی کے از خود مر جائے
27:42وہ مردار ہے
27:43جیسے گائے مر گئی مردار ہے
27:44یا پھر آپ نے اس کو زبح تو کیا
27:46لیکن جان بوش کر بسم اللہ اللہ اکبر
27:49نہیں پڑا تو مردار ہے
27:51یا بسم اللہ اللہ اکبر پڑا
27:54لیکن جو چار رگیں ہوتی ہیں
27:56جن میں سے دو تین کٹنی چاہیے
27:59اور ایک چاہ چھوڑ جائے
28:00لیکن آپ نے ہلکا سا بس ٹچ مارا
28:02اور وہ طلب طلب کے مر گیا
28:03یہ بھی مردار ہے
28:05آپ زبح پہ قادر تھے لیکن
28:06ڈھنڈا مار کے مار دیا
28:08اور یا گلہ گھونٹ کے مار دیا
28:09اور اوپر سے گرا کے مار دیا
28:11تو مردار ہے
28:12تو یہ مردار کا گوشت ناپاک ہوتا ہے
28:14اس وجہ سے کہ جب آپ زبح کرتے ہیں
28:17بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر
28:18تو جو ناپاک خون ہوتا ہے
28:21وہ بہ جاتا ہے
28:22اور گوشت پاک ہو جاتا ہے
28:23لیکن جب مردار مر جاتا ہے
28:25تو اس کا گوشت کا خون کے ساتھ
28:28اختلاط ملاب باقی رہتا ہے
28:31اس وجہ سے وہ ناپاک رہے گا
28:33اس میں احتیاط کرنی چاہیے
28:35یہ کہتے ہیں کہ
28:36ایک سال کا بچہ ہے ان کا
28:38وہ نانی کے ہاں گیا
28:40تو وہاں پر جیسے اس کو ذکر کروایا
28:42یا اللہ اللہ کہو
28:44تو وہاں بولتا تھا وہ اللہ اللہ
28:46لیکن جب وہ واپس آیا
28:47تو بیوی اپنے بچے کو
28:49مخاطب کر کے کہہ رہی تھی
28:50کہ بیٹا جب تم نانی کے جاتے ہو
28:52تو تم سلام بھی کرتے ہو
28:53اور اللہ اللہ کہتے ہو
28:54یہاں نہیں کرتے تم
28:55یہاں کیوں نہیں بول رہے
28:56تو شوہر نے مزاق میں کہا
28:58کہ تمہارے پاس جو آ گیا ہے
29:01اس لئے ایسا ہوا ہے
29:02کہ یہ اللہ بھول گیا ہے
29:03تو عورت نے غصے میں کہا
29:05کہ ہاں میں تو کافر و مشرق ہونا
29:06تو کیا حکم ہوگا
29:09دیکھیں ایسی صورت میں
29:10ان کو کفر کا حکم نہیں دیں گے
29:13کیونکہ یہ غصے میں بات کہی جاتی ہے
29:15کفر یا شرک سے
29:17رضا کے ساتھ نہیں کی جاتی ہے
29:19اگر یہ خاتن کفر و شرک سے راضی ہوتی
29:21تو رضا بالکفری کفر ان کے تحت
29:24پھر ہم کہتے کہ یہ کافرہ ہو گئی
29:26لیکن ایسی صورت میں
29:27بس وہ تو غصے میں آئیں
29:28کہ بھئی میں کوئی کافر و مشرق ہوں
29:29کہ بچہ میرے پاس آئے گا
29:30تو ایسی چیزیں بھول جائے گا
29:32یہ کوئسٹن ہے
29:33ایک الزامی سوال ہے
29:34یہ صرف اپنے غصے کا اظہار ہے
29:36لیکن فقہہ کے نزدیک
29:39احتیاطاً اس بہن کو
29:41تجدید ایمان
29:42تجدید نکاح کرنا چاہئے
29:43کیونکہ فقہہ احتیاط
29:45اس میں بہت کرتے ہیں
29:46وہ چاہتے ہیں
29:47کہ انیشل اسٹیج پر ہی
29:48کسی کو ان چیزوں سے روک دیا جائے
29:50کیونکہ ابھی نہیں روکے گا
29:51ریایت دیں گے
29:52تو آج تستہ پھر شیطان
29:54مزید بہکا کر
29:54حقیقی کفر میں مبتلا کر دے گا
29:57اس لئے اگر ہماری بہن
29:58سن رہی ہیں
29:58تو تجدید ایمان
29:59تجدید نکاح کرنے
30:00اس میں کوئی شرم کی بات نہیں
30:01اور آئندہ اپنے غصے کو
30:03اس قسم کے معاملات میں
30:04بہت کنٹرول کر کے رکھیں
30:06اور خصوصا زبان کو کنٹرول کریں
30:08کئی لوگ اپنی زبان کی وجہ سے
30:11جہنم میں جائیں گے
30:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
30:14اس لئے احتیاط کرنی چاہیے
30:16ایک بھائی نے کوئسٹن کیا
30:18کہ خاتون ہیں
30:1842 ایئرز اولڈ ہیں
30:2042 سال ان کی عمر ہے
30:22اور طلاق یافتہ ہیں
30:24تو کیا یہ اپنا نکاح
30:26اپنی ہی برادری میں
30:27اپنے جیسے برابر کے لوگوں سے
30:31بغیر ماں باپ اور
30:33اپنے بھائی بہنوں کی
30:34اجازت کے کر سکتی ہیں
30:36یا نہیں
30:37دیکھیں فقہ حنفی کے روشتی میں
30:39بالکل کر سکتی ہیں
30:41یہ تو آپ نے متعلقہ کا ذکر کیا
30:42فرض کہلیں کوئی بیوہ ہوتی ہیں
30:44حتیٰ کہ کماری بچی بھی جو ہے
30:45جو آقلہ بالغہ ہو
30:47وہ فقہ حنفی کے روشتی میں
30:49اپنا نکاح
30:50اولیہ کی اجازت کے
30:52بغیر از خود کر سکتی ہے
30:54میں شرح حکم بیان کر رہا ہوں
30:56بار بار میں کہتا ہوں
30:57کہ ترغیب نہیں دے رہا ہوں
30:58لیکن شرح حکم یہی ہے
31:00سب کو اپنے ماں باپ کی
31:01اجازت کے ساتھ ہی کرنا چاہیے
31:02اور ان کی نالج میں
31:03رکھ کے کرنا چاہیے
31:04لیکن بہرحال
31:05چونکہ اب شرط بس یہ ہوتی ہے
31:07کہ لڑکی از خود اپنا نکاح کرے
31:09تو کسی ایسے سے نہ کرے
31:10کہ اس سے نکاح کرنا
31:12کسی بھی لحاظ سے
31:13اس کے اولیاء
31:14یعنی سرپرستوں کے لیے
31:16باعث شرم و آر ہو
31:17مثلا چرسی موالی سے کر لی
31:19کوئی زانی سے کر لی
31:21کوئی علانیہ گناہ کرنے والے سے کر لی
31:23حرام شرابیں بیشتے والے سے کر لیا
31:25تو یہ نکاح مناقض نہیں ہوگا
31:27جب تک کہ
31:28اولیاء کی اجازت نہ ہوگا
31:31اس کو کفو کہتے ہیں
31:32ہم پلہ برابر کو
31:33غیر کفو میں لڑکی از خود نکاح کرے گی
31:35تو فقہ ہے نا فقہ روشنی میں
31:36مناقض نہیں ہوگا
31:37لیکن جیسے کہ انہوں نے قید لگائی
31:39کہ اپنی برادری میں
31:40اور ہم پلہ لوگوں میں کی
31:42تو اس نکاح کے جائز ہونے میں
31:43بلکل کوئی کلام نہیں ہے
31:45اگرچہ ہمارا مشروع یہ ہوتا
31:47کہ اپنے پیرنس کو
31:49بھائیوں کو اعتماد میں لے کے کریں
31:50وہ کیوں بنا کرتے
31:51لیکن لڑکی نے از خود
31:53اگر قدم اٹھا لیا ہے
31:54تو یہ نکاح بلکل مانا جائے گا
31:56اور بلکل صحیح ہے
31:57کسی نے پوچھا تھا
31:58کہ اگر ہم صرف ترجمہ قرآن پڑھیں
32:01ایربی عبارت نہ پڑھیں
32:03تو کیا اس پر بھی
32:10پڑھنے کی فضلیتیں ذکر ہوئیں ہیں
32:12وہ نہیں ملیں گی
32:13کیونکہ وہ ایربیق پڑھنے کے بارے میں تھیں
32:15تو ہم اسی کے ساتھ
32:16اس کو متعلق رکھیں گے
32:17ہاں اگر آپ نے ترجمہ پڑھا
32:19تو ترجمہ کا اپنا ایک ثواب
32:21انشاءاللہ
32:21کیونکہ برکت والی چیز ہے
32:22بہرحال جیسے
32:24عربی قرآن کے نقوش
32:26اللہ تعالیٰ کے کلام
32:28جن کو معانی اور مفاہیم کہہ جاتے ہیں
32:30ان کی طرف اشارہ کرتے ہیں
32:32یا دلالت کرتے ہیں
32:33رہنمائی کرتے ہیں
32:34ایسے اردو ترجمہ پڑھیں
32:36تو یہ بھی انی معانی مفہوم کی طرف کرتے ہیں
32:39اسی لئے فقہہ کہتے ہیں
32:40کہ قرآن کی عربی عبارت کو ٹچ کرنا
32:42بلا وضو یا حالت جنابت میں حرام
32:45اور اسی طریقے سے
32:46اس کے ترجمے کو چھونا بھی حرام
32:48لیکن جب آپ پڑھنے کا معاملہ کریں گے
32:50تو جو احادیث کے اندر فضائل ذکر کیے گئے ہیں
32:53وہ صرف ایرابک پڑھنے کے ساتھ ہوں گے
32:54اردو پڑھنے پر ہم یہ نہیں کہیں گے یہ
32:56ہاں حسن ذنہ ہمارا
32:58کہ اللہ تعالیٰ اس پر آپ کو ثواب دے گا
32:59آپ ترجمہ دیکھ رہے ہیں
33:01آپ چھو رہے ہیں
33:01آپ اس کو پڑھ رہے ہیں
33:03جیسے اب قرآن ہی ہے
33:04مثال کے طور پر ایرابی کے لیکن
33:06آپ نہیں پڑھ رہے ہیں
33:06آپ صرف ترجمہ پڑھ رہے ہیں
33:08تو قرآن کو تو دیکھ رہے ہیں
33:09چھو رہے ہیں
33:10ثواب ملے گا
33:11لیکن میرا مشفرہ یہ ہے
33:12کہ جب آپ ترجمہ پڑھ رہے ہیں
33:13تو تھوڑی سی عبارت بھی پڑھ لیں
33:15تو وہ فضیلت بھی مل جائے گی
33:16جو احادیث نے ذکر کی گئی
33:17اور ترجمہ پڑھنے کا ثواب
33:19اور تفہیم قرآن کے اندر بھی آپ کو آسانی ہوگی
33:22ایک ایک کوئسن کیا تھا
33:23کہ کیا گھر کا
33:25یہ باہر سے کوئسن تھا
33:27کہ ہم اپنے گھر کا استعمال شدہ پانی
33:30اور اسی طرح اگر بارش کا پانی آتا ہے
33:32اس کو سٹور کر کے
33:41دیکھیں فلٹر کس طریقے سے آپ کرتے ہیں
33:43وہ دیکھا جائے گا
33:43اگر تو واقعی ایسا ہے
33:45کہ فلٹر کرنے کے اندر
33:46تمام جتنے اس کے مزیر اثرات ہیں
33:48دیگر چیزیں ہیں
33:50جراسیم ہیں
33:51وہ سب چیزیں ختم ہو جاتی ہیں
33:52بلکل صاف سترہ پانی آتا ہے
33:54تو آپ یوز کر سکتے ہیں
33:56جیسے کہ زمین کے اندر
33:57بورنگ کا پانی ہم استعمال کرتے ہیں
34:00تو زمین کے اندر قدرتی طور پر
34:01فلٹر کرنے کے صلاحیت ہوتی ہے
34:03یہ بارشوں کا پانی جاتا ہے
34:05پھر وہ زمین فلٹر کر دیتی ہے
34:07اور وہ بورنگ کے ذریعے
34:08صاف سترہ پانی نکلتا ہے
34:09اس کو یوز کیا جا رہا ہوتا ہے
34:10اگر اس طرح کا کوئی صحیح نظام ہے
34:12تو بلکل ٹھیک ہے
34:13ہاں اس میں ناپاک پانی کو شامل
34:15ہرگز نہ کریں
34:16کہ اس کو فلٹر کرنے کے بعد
34:17بھی وساوی صاحب کے ذہن میں آتے رہیں گے
34:19ناپاک پانی نہ ہو
34:21مستعمل پانی ہو
34:22اور اس طرح بارش کا پانی تو
34:23بلکل پاک ہوتا ہے
34:24اس کو سٹور کر کے
34:25اور فلٹر کر کے
34:26بلکل آپ یوز کر سکتے ہیں
34:28اس میں کوئی حرج نہیں ہے
34:30ایک بھائی نے question کیا تھا
34:31کہ کسی خاتون کے ایک بچہ ہے
34:33وہ حاملہ ہے
34:34اور حمل پانچ ماہ کا ہو چکا ہے
34:37لیکن ڈاکٹرز یہ کہتے ہیں
34:39کہ اس بچے کے سر میں پانی ہے
34:40اب اگر یہ پیدا ہو بھی گیا
34:43تو ڈاکٹرز کے گمان کے مطابق
34:45abnormal ہوگا
34:46تو کیا اس بچے کو
34:47ضائع کیا جا سکتا ہے
34:49یا نہیں
34:50دیکھیں نہیں کر سکتے ہیں
34:52کیونکہ چار ماہ کے بعد
34:53بچے میں روح پھونک دی جاتی ہے
34:55تو فقہہ نے واضح طور پر لکھا
34:57کہ اگر چار ماہ کے بعد
34:59بچے کو ختم کریں گے
35:00تو یہ ایک انسان کے
35:02قتل کی مثل ہے
35:03آپ چاہے اس کو پیٹ میں
35:05آپ قتل کریں
35:06یا فرض کہلیں
35:07اگر آپ کا بیٹا ہے
35:08گھر میں abnormal ہے
35:09تو کیا اس کو چھوڑی مار کے
35:10ختم کرنا جائز ہے
35:11کہ بڑا پریشان کر رہا ہے
35:12تو ایسا نہیں ہوگا
35:13اور یہ بھی ہم نے دیکھا ہے
35:15کہ ڈاکٹرز
35:16بلکل ان کا تجربہ ہوتا ہے
35:17بلکل ٹیسٹ وغیرہ ہوتے ہیں
35:19سب چیزوں سے ایک چیز
35:20یہاں ہوتی ہے
35:21لیکن اللہ تعالیٰ کی
35:23کرم نوازی کے مقابلے میں
35:24کوئی بھی رائے
35:26کوئی بھی آپ کے
35:27ٹیسٹ رپورٹ وغیرہ
35:28رکاوٹ نہیں بن سکتی
35:30بعض وقت بچے ٹھیک ہو جاتے ہیں
35:32یا بعد میں کوئی
35:32آپریٹ وغیرہ ہوتا ہے
35:33تو معاملے صحیح ہو سکتے ہیں
35:35اس لئے اللہ پر اعتماد رکھ کر
35:36بہرحال اس بچے کو
35:38پیدا ہونے دینا چاہئے
35:39اس کو مارنا شرن جائز
35:41نہیں ہوگا
35:42ایک بہن نے فرمایا
35:44کہ بعض وقت ہم شادیوں میں جاتی ہیں
35:46نامارم بہت ہی کم سے ہوتے ہیں
35:47یعنی اس کا مطلب ہے
35:48مکس گیدرنگ تو تھوڑی بہت ہے
35:50لیکن وہ کہتی ہیں
35:51کہ کیا اس صورت میں
35:52ابایا پہننا ہم پر لازم ہوگا
35:55اگر ہم ایک لمبی
35:56ڈھیلی سی قمیس پہن لیں
35:57اور اوپر سے چادر لے لیں
35:59جو ابایا کی طرح
36:00نیچے تک تو نہ ہو
36:01لیکن اوپر کے پورے حصے
36:03کو کور کر لیں
36:03تو کیا اس طرح
36:05ڈھک کر جائیں
36:06تو شرعن کافی ہوگا
36:07یا نہیں ہوگا
36:09دیکھیں اس میں دو صورتیں ہوتی ہیں
36:11ایک خاتون تو ایسی ہوتی ہے
36:12جو معظمہ دینیہ
36:14کہلاتی ہیں
36:15جیسے عالمہ ہیں
36:16کوئی مفتیہ ہیں
36:17مبلغہ ہیں
36:18تبلیغ دین کا فریضہ
36:19سر انجام دیتی ہیں
36:20ان کے لئے تو ہمارا مشورہ ہوگا
36:22کہ صرف آپ ضرور
36:23ابایا برقہ وغیرہ پہن کر جائیں
36:25کیونکہ لوگوں کو
36:26شرع مسائل کی تفصیل
36:27اور گہرائی نہیں پتا ہوتی
36:28وہ دیکھ کر کہیں گے
36:29فوراں کے دیکھیں
36:30بے پردہ آگئی
36:31شادی کے اندر
36:32ہمیں تبلیغ کرتی ہیں
36:33ہاں ایک عام خاتون
36:34اگر جاتی ہیں
36:35تو صحیح حکم یہی ہے
36:36کہ عورت کو
36:37اپنا جسم ڈھکنا لازم ہے
36:38اور وہ برقے کے ذریعے ہو
36:40یہ ضروری نہیں ہے
36:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:42کے دور مبارکہ میں
36:43تو برقہ تھا ہی نہیں
36:44عورتیں وہی بڑی چادریں
36:46لے کر جاتی تھی
36:47وہاں ان کا پورا جسم
36:48کورڈ ہو جاتا تھا
36:49تو اگر نیچے
36:50ڈھیلے ڈھالے لباس ہے
36:51اوپر ایک چادر لے لی ہے
36:52جو پاؤں تک نہیں پہنچ رہی
36:54لیکن ڈھیلے ڈھالے لباس سے
36:55نیچے کا پورا سطر
36:56مکمل طور پر ڈھکا ہوا ہے
36:58تو یہ گویا کہ
37:10گنجائش بالکل نکلتی ہے
37:11لیکن افضل اور اولر
37:12وہی ابایہ والی صورت ہے
37:13ایک اور بھی ان کا کوئسٹ ہے
37:15وہ اگلے پروگرام میں
37:15انشاءاللہ شامل کریں گے
37:16اجازت چاہتے ہیں
37:18نیکسٹ ویک اگر زندگے رہی
37:19تو انشاءاللہ دوبارہ
37:20آپ کی خدمت میں
37:21حاضری کا شرف حاصل ہوگا
37:23آپ ہمارے لئے دعا کریں
37:24ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
37:26کہ اللہ تبارک و تعالی
37:27آپ کو علم سیکھنا کا
37:28ایسا ہی مزید
37:29ذوق و شوق عطا فرمائے
37:31اور آپ ہمارے پروگرام کو
37:32دیکھنے کی دوسروں کو
37:33بھی ترغیب دے کر
37:34اپنے لئے بہت بڑا ثوابیں
37:36جاریہ کرنے کے کوشش کریں
37:37آمین و آخر و دعوانا
37:39ان الحمدللہ رب العالمين
37:43میرے وردلب ہے نبی نبی
37:50میرا دل مقام حبیب ہے
37:57میں مریض عشق رسول ہوں
38:05وہ حبیب میرا
38:10تبی
Comments

Recommended