00:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:57Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:37Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:57Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:49Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:39Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:14Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:21Alhamdulillah
09:50Alhamdulillah
09:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
11:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
11:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
11:51Alhamdulillahi Rabbil Alameen
11:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
11:57Alhamdulillahi Rabbil Alameen
12:16Alhamdulillahi Rabbil Alameen
12:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
12:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
12:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
12:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
12:23Alhamdulillahi Rabbil Alameen
12:28Alhamdulillahi Rabbil Alameen
12:40نے لکھا ہے کہ حتی ابراہیم علیہ السلام کی عمر
12:41یا تو 86 years تھی یا 90 years
12:44تھی جب آپ کو حتی اسماعید
12:46علیہ السلام عطا ہوئے
12:47اب جب حتی ابراہیم علیہ السلام کو
12:50حتی اسماعید علیہ السلام عطا ہوئے
12:51تو پہلے حتی سارا حتی حاجرہ
12:53ایک ہی گھر میں موجود تھی لیکن اب
12:55جو ہے وہ اللہ رب العزت کے حکم کی پیروی کرتے
12:57ہوئے حتی ابراہیم علیہ السلام نے
12:59یہ ارادہ کیا کہ حتی حاجرہ
13:01اور ان کے بیٹے کو
13:03دور مقام پر جو ہے وہ لے جا کر
13:05چھوڑ دیا جائے کیونکہ اللہ رب العزت
13:07نے انہیں حکم دیا کہ اس سرزمین پر
13:09جس سرزمین کو آج ہم مکہ
13:11مکرمہ کے نام سے جانتے ہیں
13:13اس سرزمین پر کہ جہاں آج خانہ کعبہ
13:15موجود ہے وہاں
13:17اس وقت خانہ کعبہ کا نام و نشان مٹ چکا تھا
13:20اور وہ بالکل ایک
13:21سمجھ لے کہ ایک ڈیزرٹ ایریا تھا
13:24وہ ایک ایسا ایریا تھا
13:26کہ جہاں دور دور تک کوئی آبادی
13:27نہیں تھی پانی نہیں تھا
13:29وہاں پر کوئی سبزہ نہیں تھا
13:31وہاں حتی ابراہیم علیہ السلام نے
13:33حتی حاجرہ کو اور حتی اسماعیل کو چھوڑ دیا
13:36اللہ رب العزت کی حکم کی پیروی کرتے ہوئے
13:38اور آپ نے ان کو جہاں آپ کا
13:40گھر تھا جہاں آپ کا گھر
13:42مبارک تھا وہاں سے آپ نے ان کو
13:43براک پر بٹھایا اور براک پر بٹھا کر
13:45اس مقام پر لاکر جو ہے وہ انہوں نے چھوڑ دیا
13:47جب جانے لگے تو حتی حاجرہ نے کہا
13:49کہ آپ ہمیں کس کے سہارے چھوڑ کر جاتے ہیں
13:52آپ نے کوئی جواب نہیں دیا
13:53تو آپ نے پوچھا کہ کیا اللہ کے سہارے چھوڑ کر جاتے ہیں
13:56تو کہا ہاں میں اللہ کے سہارے چھوڑ کر جاتا ہوں
13:58تو حتی حاجرہ مطمئن ہو گئی
13:59اور کہا کہ ٹھیک ہے اگر آپ رب کے سہارے چھوڑ کر جاتے ہیں
14:02تو پھر مجھے کوئی پریشانی نہیں ہے
14:04ان کے پاس کچھ پانی تھا
14:06اور جو ہے وہ ایک
14:07چمجھلے کے پیالہ بھر کے
14:09کھجورے تھی
14:10اس کھجوروں پر اور پانی پر
14:12انہوں نے گزارا کیا
14:12لیکن ایک وقت ایسا آیا
14:14کہ وہ پانی اور کھجور
14:16جو ہے وہ
14:16ختم ہو گئے
14:17اب آپ ذرا یہ
14:18اس وادی کو
14:19پورا سہرائی علاقہ ہے
14:21کوئی آبادی دور دور تک نہیں ہے
14:23کوئی بندہ نظر نہیں آرہا
14:25کوئی وہاں پر نہیں رہتا
14:26ایک خاتون ہے
14:27اور ایک بچہ ہے
14:28جو بالکل
14:29کم عمر ہے
14:30ابھی کچھ دن ہوئے
14:31اسے پیدا ہوئے
14:32وہاں ان کو چھوڑ کر چلے گئے
14:33لیکن رب کی بارگاہ میں
14:35دعا کیا کیا
14:35حتی ابراہیم نے جانے سے پہلے
14:37وہ دعا ہم نے پڑھی
14:38کہ اے میرے رب
14:39میں نے اپنی اولاد کو
14:41اس وادی میں چھوڑ دیا ہے
14:44جس وادی میں کوئی
14:46جو ہے سبزہ نہیں ہے
14:47کوئی پھل نہیں ہے
14:48آگے فرماتے ہیں
14:49ربنا لیو قیم السلاتہ
14:51اند بیتک المحرم
14:53تیرے حرومت والے گھر کے نزدیک
14:55چھوڑ دیا ہے
14:56ربنا لیو قیم السلاتہ
14:59ایم ہمارے رب
15:00کیوں چھوڑا ہے
15:01تاکہ وہ نماز قائم کرے
15:03فجعل افعیدتم من الناس تہوی علیہم
15:06ورزقهم من الثمرات لعلہم يشکرون
15:09تاکہ وہ نماز کو قائم کرے
15:11تو کچھ لوگوں کے دلوں کو ایسا کر دے
15:13کہ وہ ان کی طرف مائل ہو جائے
15:15کچھ لوگوں کو ان کی طرف بھیج دے
15:17کچھ لوگوں کے دلوں کو ان کی طرف مائل کر دے
15:19اور ان کو پھلوں سے روزی دے
15:22تاکہ وہ شکر ادا کریں
15:23وہاں سے کچھ لوگ گزر رہے تھے
15:25انہوں نے جو ہے وہ
15:26ہم نے پڑھا ہے کہ ہاتھ ہے
15:28اسماعیل علیہ السلام کی ایڑی مبارک جب زمین پر لگی
15:30یا ہاتھے
15:32اللہ رب العزر کی طرف سے ایک بھیجا ہوا فرشنہ تھا
15:34اس نے اپنے پر کو زمین پر مارا
15:36یا ہاتھے اسماعیل نے اپنی ایڑی مبارک کو زمین پر مارا
15:38دونوں روایت ہمیں ملتی ہیں
15:40وہاں سے زمزم نکلا
15:41ہاتھے حاجرانہ اس کو کہا
15:42زمزم تو وہ رک گیا
15:43ان کے پاس پانی آ گیا
15:46جو ایک بہت امپورٹن ریسورس ہے
15:48یہ پانی جب وہاں پر آئے
15:49تو کچھ لوگ وہاں دور سے گزر رہے تھے
15:52تو اس وادی پر جب انہوں نے دیکھا
15:54کہ یہاں ادھر ایک پرندہ اڑا ہے
15:56تو انہوں نے کہا
15:56اتنی سہرائی علاقے میں اور خالی علاقے میں
15:58پرندہ کیوں اڑا ہے
15:59تو وہ جب یہاں پر قریب آئے
16:00تو انہوں نے ہاتھے حاجرہ سے ملاقات کی
16:02کہا ہم یہاں پر جو ہے
16:04وہ آبادی قائم کریں گے
16:05ہم یہاں پر گھر قائم کریں گے
16:06آپ ہم سے ڈیل کر لیں
16:08انہوں نے کہا
16:09میں آپ کے ساتھ ڈیل کروں گی
16:10آپ ساری چیزیں کریں
16:11گھر بغیرہ قائم کریں
16:12لیکن پانی پر حق ہمارا ہوگا
16:13پانی ہم اپنے اعتبار سے استعمال کریں گے
16:15وہ مان گئے
16:16حاتی ابراہیم جب کچھ سالوں بعد واپس آئے
16:18تو وہاں ایک پوری سیولائزیشن آباد ہو چکی تھی
16:20اور اس پانی کے ذریعے
16:22پھر اللہ تعالی نے
16:23اور حاتی ابراہیم علیہ السلام کی دعا کے ذریعے
16:25اس جگہ کو اتنا سرسبز و شاداب کر دیا
16:28کہ آج وہاں سارے پھل ملتے ہیں
16:29سارے میواجات ملتے ہیں
16:31دونوں دعائیں دیکھیں
16:32لوگوں کو ان کی طرف مائل کر دیں
16:33وہاں پھل دے
16:35تاکہ وہ شکر ادا کریں
16:36یہ لوگ یہاں پر ان کی طرف مائل ہوئے
16:38ان کو پانی ملا
16:39ان لوگوں کو رہنے کی جگہ ملی
16:40ہاتھ حاجرہ کو رہنے کی جگہ ملی
16:42ان کو پانی ملا
16:43ڈیل ہو گئی
16:43ہاتھ ابراہیم علیہ السلام جب واپس آئے کچھ عرصے میں
16:46تو دیکھا ایک پوری سیولائزیشن آباد تھی
16:48اور آج آپ دیکھیں
16:49تو کون سا پھل ایسا ہے
16:51جو وہاں پر اویلیبل نہیں ہے
16:53یہ ہاتھ ابراہیم علیہ السلام کی دعاوں کا نتیجہ تھا
16:55جو ہمیں بار بار نظر آتی ہیں
16:58اگر آپ میں سے کسی کو کوئی آج کی موضوع کے حوالے سے سوال ہے
17:01تو ضرور جو ہے وہ پوچھیں
17:03السلام علیکم ورحمت اللہ
17:05علیہ السلام علیہ السلام
17:07میرا آپ سے یہ سوال ہے
17:08کہ زمزم شریف کو کھڑے ہو کے کیوں پیا جاتا ہے
17:12اور زمزم شریف کے کیا فضائل ہیں
17:14دیکھیں یہ بڑا مبارک اور متبرک پانی ہے
17:18برکتو والا پانی ہے
17:19اور حضور علیہ السلام کی حدیث مبارکہ ہمیں نظر آتی ہے
17:22آپ فرماتے ہیں
17:23اگر مندہ زمزم کو شفا طلب کرنے کی نیت سے پیئے
17:28تو کیسی ہی بیماری ہو
17:30رب تعالی شفا دیتا ہے
17:32اگر بندہ زمزم کو سیر ہونے کی نیت سے پیئے
17:35یعنی پیٹ بھر جائے
17:36اس نیت سے پیئے
17:37تو وہ سیر ہو جاتا ہے
17:40اور پیاس بجھانے کے لئے پیئے
17:42تو پیاس اس کی بجھ جاتی ہے
17:44یعنی حدیث مبارکہ سے یہ بات سمجھ آتی ہے
17:46کہ جس بھی مقصد سے زمزم کو پیا
17:48وہ مقصد میں بندہ کامیاب ہو جاتا ہے
17:50اسی طرح ہمیں ایک مقام پر یہ بھی نظر آتا ہے
17:52کہ حتی ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ
17:54جلیل القدر صاحبی ہے
17:55جب زمزم پیا کرتے تھے نا
17:57تو یہ دعا کرتے
17:58کہ اے اللہ میں تجھ سے علم نافع
18:02وسیع رزق
18:03اور ہر بیماری سے شفا کا سوال کرتا ہوں
18:05تو جب بھی ہمارے پاس کوئی
18:07اگر ہم مکہ مقرم اللہ کرے
18:09ہم سب کو جلد حاضری کا شرف ملے
18:10وہاں جائے جب بھی زمزم پیئے
18:12ایک گلاس ہی کیوں نہ پیئے
18:13تینوں دعاوں کے ساتھ پیئے
18:15علم نافع حاصل ہو
18:16وسیع رزق حاصل ہو
18:17تمام بیماریوں سے شفا حاصل ہو
18:19آپ کے گھر میں کوئی حدیعہ لے کر آتا ہے
18:21تو یہ دعائیں یاد رکھیں
18:22کہ زمزم پیتے ہوئے
18:23ہم نے یہ دعائیں لازمی کرنی ہے
18:24اور اس کو کھڑے ہو کر پینے کا
18:26کیوں کہا جاتا ہے
18:28کیونکہ سب سے پہلی بات
18:29یہ سرکار علیہ السلام کی سنت مبارکہ ہے
18:31حضور علیہ السلام کا عمل مبارک
18:33ہمارے لئے یہ مشعل راہ ہے
18:36جو سرکار نے کیا
18:37وہ ہم نے کرنا ہے
18:38حضور علیہ السلام نے
18:39زمزم کو کھڑے ہو کر پیا
18:41اور اس کے پیچھے ایک ریزن یہ بھی ہے
18:42کہ ویسے ہمیں پانی بیٹھ کر پینے کا حکم ہے
18:45اس کی وجہ یہ کہ جب پانی جسم میں جاتا ہے
18:47تو ہماری بوڈی پانی کو سٹور کرتی ہے
18:49اور آئیستہ جہاں جہاں پانی کی ضرورت ہوتی ہے
18:51وہاں وہاں اس کو پہنچاتی ہے
18:52اگر ہم کھڑے ہو کے پانی پینگے نا
18:54تو وہ تیزی سے جسم کے اندر جائے گا
18:55تکلیف پہنچائے گا
18:57لیکن زمزم مبرکت ہو والا پانی ہے
18:59اس میں تکلیف ہے ہی نہیں
19:00اس میں پریشانی ہے ہی نہیں
19:01تو ایک سائنٹیفک اعتبار سے
19:03اس کو سمجھنے کے لیے
19:04کہ جتنا کھڑے ہو کر زمزم پینگے
19:07تو اتنا جلدی وہ ہمارے جسم میں سراحیت کرے گا
19:09ہمارے آزا کو اتنا جلدی وہ انرجی دے گا
19:11تقویت دے گا
19:12قوت دے گا
19:13شفا دے گا
19:13یہ بھی ایک ریزن ہمیں سمجھ آتا ہے
19:15کہ زمزم کو کھڑے ہو کر پینے کی
19:16ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے
19:18لیکن ہمارے لیے جو اصل وجہ ہے
19:20وہ یہی ہے
19:20کہ سرکار علیہ السلام نے زمزم کو
19:22کھڑے ہو کر پیا
19:23ہم نے آج جو ہے
19:24سورہ ابراہیم کے آیت نمبر 35
19:2636 37 تلاوت کی
19:28اور اس کا جو پس منظر تھا
19:30وہ بیان کیا
19:32آج کے درس میں ہم نے
19:34سورہ ابراہیم کے آیت نمبر 35
19:3636 37 تلاوت کی
19:38اور اس کا پس منظر بیان کیا
19:40اللہ تعالیٰ ہمیں
19:42خاتی ابراہیم علیہ السلام کی دعاوں کا
19:44سمر عطا فرمائے
19:45وآخر دعوائے
19:46الحمدللہ رب العالمين
Comments