- 7 months ago
- #islam
- #darsequran
- #hazratalira
- #aryqtv
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Ali RA
Hazrat Ali RA Special ||https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P
Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani
#islam #darsequran #HazrataliRA #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Hazrat Ali RA Special ||https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P
Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani
#islam #darsequran #HazrataliRA #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillah
00:30کے حبیب کے بھی محبوب بنے
00:31اور اللہ کی مخلوق کے دلوں میں بھی
00:33اللہ انہوں کی محبت کو پیدا فرمایا
00:35ایسی ہی شخصیت حضرت سیدنا علی
00:38رضی اللہ تعالی عنہ کی
00:39ولادت کی سلسلے میں ہونے والا یہ خصوصی
00:42پروگرام جس میں ہم قرآن مجید
00:44فرقان حمید کی آیت بجینات کو بھی
00:45سماعت کریں گے اور اس کی روشنی میں
00:47حضرت علی سیدنا
00:49سیدنا علی کرم اللہ تعالی وجہ
00:51کریم کی شخصیت اور آپ کے کردار
00:53کو بھی دیکھیں گے آج جو آیات
00:55مبارکہ ہمارے درس کا حصہ ہے
00:57وہ ہے سورہ مجادلہ کی آیت
00:59نمبر بارہ پہلے اس کی تلاوت
01:01سماعت فرمائیں انشاءاللہ اس کے بعد
01:03ترجمہ اور تشریح
01:04اعوذ باللہ
01:07من الشیطان الرجیم
01:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:15یا ایوہ
01:19الذین آمنوا
01:21اذا ناجیتم
01:22الرسول فقدموا
01:25بین یدین جواکم صدقہ
01:28ذالک خیر لکم
01:32و اطہر
01:33فئن لم تجدو
01:36فئن اللہ غفور
01:39الرحیم
01:40ترجمہ
01:42میں پناہ مانگتا ہوں
01:44اللہ کی شیطان مردود سے
01:45اللہ کے نام سے شروع
01:47جو بڑا مہربان
01:49نہائیت رحم فرمانے والا ہے
01:51اے ایمان والوں
01:52جب تم رسول سے
01:54سرگوشی کرنے کا
01:55ارادہ کرو
01:56تو اپنی سرگوشی سے
01:58پہلے کچھ صدقہ
01:59کیا کرو
02:00یہ تمہارے لئے
02:01بہت اچھا اور
02:02نہائیت پاکیزہ ہے
02:04بس اگر تم کو
02:06کچھ نہ ملے
02:07تو غمنا کرو
02:08بے شک
02:09اللہ بہت بخشنے والا
02:11بے حد
02:12رحم فرمانے والا ہے
02:13قرآن مجید
02:15فرقان حمید
02:16کی اس آیت مبارکہ میں
02:17اللہ سبحانہ وتعالی
02:19نے بنیادی طور پر
02:21جو ہمیں سبق سکھایا ہے
02:22وہ یہ ہے
02:23کہ اللہ کے حبیب
02:24ہمارے پیارے آقا
02:26حضرت سیدنا
02:27محمد مصطفیہ
02:28صلی اللہ تعالی
02:30علیہ وسلم
02:30کی بارگاہ کا
02:31عدب
02:32یعنی حضور اکرم
02:34صلی اللہ تعالی
02:35علیہ وسلم
02:36اللہ کے وہ
02:37محبوب بندے ہیں
02:38جن کا عدب
02:40خود اللہ سبحانہ وتعالی
02:41سکھاتا ہے
02:42یعنی اہل ایمان
02:44کو
02:45حضور اکرم
02:46صلی اللہ علیہ وسلم
02:47کی بارگاہ میں
02:47کس انداز میں
02:49گفتگو کرنا چاہیے
02:50کس طرح بیٹھنا چاہیے
02:52کس طرح کھڑے ہونا چاہیے
02:54کس طرح
02:55رسول اللہ کو
02:55پکارنا چاہیے
02:56ایک ایک چیز
02:57اللہ سبحانہ وتعالی
02:58نے قرآن مجید میں
02:59بیان فرمائی ہے
03:00یہ جو قرآن مجید
03:02فرقان حمید کی آیات
03:03جس میں رسول اللہ کی
03:04بارگاہ کا عدب
03:05سکھایا گیا
03:05یہ ہمارے لیے
03:07خاص طور پہ
03:09اس طرح اہمیت کی
03:10حامل ہے
03:11ہمیں یوں بتاتی ہیں
03:12کہ حضور کی بارگاہ
03:14کا عدب
03:14ہمارے ایمان
03:15کا حصہ ہے
03:16اگر یہ چیز
03:17اتنی اہمیت
03:18کی حامل نہ ہوتی
03:19تو یوں بار بار
03:20تفصیل کے ساتھ
03:21قرآن کے اندر
03:22اس کا ذکر
03:23نہیں کیا جاتا
03:24لیکن اس آیت
03:26مبارکہ کی روشنی میں
03:27جب ہم پیارے آقا
03:28صلی اللہ علیہ وسلم
03:29کی بارگاہ میں
03:30صحابے کرام
03:31کی پیش ہونے
03:32کا معاملہ دیکھتے ہیں
03:33تو میں نظر آتا ہے
03:34کہ اللہ سبحانہ وطالعہ
03:36گفتگو کا انداز
03:37بھی سکھاتا ہے
03:38آواز کتنی اوچی
03:40ہونی چاہیے
03:40کتنی پست ہونی چاہیے
03:42بیٹھنا کس انداز میں
03:43چاہیے
03:44پکارنے کے لیے
03:45کون سے جملے
03:46استعمال کرنے چاہیے
03:47کون سے سیغے
03:47استعمال کرنا چاہیے
03:48ایک ایک چیز
03:49اللہ نے
03:50اپنے حبیب علیہ
03:51صلی اللہ علیہ وسلم
03:51کے عدب میں
03:52صحابے کرام
03:53کو سکھائی
03:53اور صحابے کرام
03:54کے ذریعے
03:55پوری امت مسلمہ
03:56کو نصیب ہوئی
03:57اس آیت مبارکہ میں
03:58بالخصوص
03:59جو ہمیں حکم دیا گیا
04:00اہل ایمان کو
04:01وہ یہ حکم دیا
04:03کہ جب
04:04حضور اکرم
04:05صلی اللہ علیہ وسلم
04:06کی بارگاہ میں
04:07کوئی شخص حاضر ہو
04:08تو ایک کیفیت
04:09تو یہ ہے
04:09کہ عمومی ملاقات
04:11امیم ملاقات
04:12کا مطبع
04:12کہ سرکار علیہ
04:13صلی اللہ علیہ وسلم
04:13مسند نشی ہیں
04:15آرام فرما ہیں
04:16مسجد شریف میں
04:17بیٹھے ہوئے ہیں
04:18ممبر شریف پر
04:19جلوہ گر ہیں
04:19اور آپ کے
04:20آس پاس
04:21کئی صحابہ
04:22اکرام
04:22موجود ہیں
04:23تو حضور گفتگو
04:24فرما رہے ہیں
04:25کسی صحابی
04:26رسول نے سوال کر
04:27نے سوال کر لیا
04:28تو یہ ہوگی
04:28جنرل ملاقات
04:29ایک عام ملاقات
04:30ایک خاص ملاقات
04:32جس میں
04:33کوئی صحابی
04:34رسول یہ چاہتا ہے
04:34کہ میں
04:35اکیلہ حضور سے
04:36ملاقات کروں
04:37اور کوئی خاص
04:38ایسی بات ہے
04:39جو میں پبلک میں
04:40پوچھ نہیں سکتا
04:41جو میں لوگوں کے
04:42درمیان
04:42سوال نہیں کر سکتا
04:44تو اگر مجھے
04:46تنہائی کا
04:46موقع مل جائے
04:47اکیلے میں
04:48ملاقات کا
04:49موقع مل جائے
04:49تو میں حضور اکرام
04:51صلی اللہ علیہ وسلم
04:51سے اپنے وہ
04:52خاص سوالات
04:53پوچھ لوں
04:53اب زاہر سے بات
04:55رسول کریم
04:56صلی اللہ علیہ وسلم
04:56کی بارگاہ
04:57تو ایسی ہے نا
04:58کہ وہاں
04:58حضور نے کوئی
04:59بادشاہ نترز عمل
05:00تو اختیار کیا نہیں
05:01کہ الگ سے
05:02کسی کمرے میں
05:02بیٹھتے ہوں
05:03باہر کوئی
05:04دربان کھڑا ہوا ہو
05:05جو ایک ایک کے لئے
05:06اجازت لے
05:07اور پھر آ کے
05:08حضور سے ملاقات کرے
05:09حضور تو
05:10مسجد شریف میں
05:11ہوا کرتے تھے
05:12مسجد نبی شریف میں
05:13اور جس کا دل
05:14چاہتا تھا
05:14سرکار کی بارگاہ
05:15میں آجاتا تھا
05:16تو یہ جو
05:17خاص کیفیت تھی
05:18جس میں
05:18خاص ملاقات
05:20اگر کوئی
05:21کرنا چاہتا
05:22حضور کی بارگاہ میں
05:23اس کی متعلق
05:24یہاں پر حکم
05:25دیا گیا
05:25تو
05:26ناجیتمررسول
05:28اس کا مطلب ہے
05:29سرگوشی میں
05:29بات کرنا
05:30تنہائی میں
05:31بات کرنا
05:32تو اب جب
05:33کسی نے
05:34رسول کریم
05:34صلی اللہ علیہ وسلم
05:36سے سپیشل
05:36ٹائم لیا ہے
05:37کس چیز کا
05:38ملاقات کا
05:39آپ یوں سمجھائیں
05:41ہم اپنے دمانے میں
05:42دیکھیں
05:42اپوائنمنٹ لیا ہے
05:43بقائدہ
05:43اپوائنمنٹ لے کر
05:45ملاقات ہے
05:45تو اللہ باق فرما رہا ہے
05:47کہ اب
05:47چونکہ تم خاص
05:49اکیلے رسول اللہ سے
05:50ملاقات کر رہے ہو
05:51تم تنہائی میں ہوں
05:53تو تمہارے لیے
05:54حضور کی بارگاہ
05:55قدب انتہائی
05:56لازم و ملزوم ہے
05:57تو تم کیا کرو
05:59حضور کی بارگاہ میں
06:01تنہائی میں
06:01ملاقات کرنے سے پہلے
06:03راز و نیاز
06:04کی بات کرنے سے پہلے
06:05سرگوشی کرنے سے پہلے
06:07کچھ صدقہ دے لو
06:08فقدمو بین یدین جواکم
06:12صدقہ
06:13کچھ بھی صدقہ دے دو
06:14حضور کی بارگاہ میں
06:16بات کرنے سے پہلے
06:17اس کا فائدہ کیا ہوگا
06:18فرما ذالک خیر لکم
06:21و اطھار
06:22یہ صدقہ کرنا
06:23تمہارے لیے
06:23بہترین عمل بھی ہے
06:25اور پاک کرنے والا بھی ہے
06:26کس چیز سے پاک کرنے والا
06:29اور کیسا بہترین عمل
06:30تو بہترین عمل تو یہ ہے
06:32کہ ایک تو صدقہ
06:33بطور شکرانہ ہے یہاں پر
06:35کہ آج مجھے یہ اعزاز ملا ہے
06:37کہ حضور کی بارگاہ میں
06:38حاضر ہوا ہوں
06:39تنہائی میں سرکار سے ملاقات
06:42سرکار علیہ السلام کی نظر
06:44رحمت مجھ فقیر پر پڑے گی
06:46اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
06:48فقط میری بات سمات فرمائیں گے
06:50تو یہ جو خاص نعمت ملی ہے
06:52یہ جو خاص شرف ملا ہے
06:54اس شرف پر کیا کرو
06:55صدقہ ادا کر دو
06:56اس سے کیا ہوگا
06:59کہ غریب مسلمان جو ہیں
07:01ان کے لئے فائدہ ہو جائے گا
07:02جس کو صدقہ ملے گا
07:05وہ اپنے گھر میں
07:06کچھ نہ کچھ کھانے پینے کا
07:07بندوبس کر لے گا
07:08اور وعت ہر پا کرنے والا کیسے
07:10کہ اگر نادانستہ
07:12انجانے میں
07:14تم سے کوئی غلطی ہو گئی
07:16کوئی ایسی بے عدبی ہو گئی
07:18جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
07:20کی بارگاہ کے شایع رشان
07:21نہیں تھی
07:23تو وہ صدقہ کرنے سے
07:25فائدہ یہ ہوگا
07:26کہ اس بے عدبی کا جو گناہ ہے
07:28وہ ختم ہو جائے گا
07:30یعنی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
07:31نے ایک حدیث شریف میں
07:32ارشاد فرمایا
07:33فرمایا کہ
07:34اگر کوئی گناہ ہو جائے
07:35تو فوراں سے نیکی کر لیا کرو
07:37کیوں؟
07:38چونکہ نیکی گناہوں کو
07:39مٹا دیتی ہے
07:40تو یہاں بھی
07:41اللہ پاک نے یہی
07:42حکم ارشاد فرمایا
07:43کہ سرگوشی کرنے سے پہلے
07:45کیا کر لو
07:45صدقہ دے لو
07:47تو یہ بہتر بھی ہے
07:49اور
07:49پاک کرنے والا بھی ہے
07:51تو بہتر تو
07:52میں نے آپ کو بتا دیا
07:52کہ شکرانہ ہو گیا
07:53کہ تنہائی میں
07:54سرکار سے ملاقات کا
07:55عزاز مل گیا
07:56اور وہ اثر ایسے ہو گیا
07:57کہ اگر خدا نہ خواستہ
07:59چونکہ ہم مومن سے
08:01یہ گمان رکھتے ہیں
08:02کہ وہ جان بچھ کے
08:03کہ بھی حضور کی بارگا کی
08:04بیدہ بھی
08:04نہیں کرے گا
08:05تو انجانے میں
08:07اگر کوئی ایسی بات ہو گئے
08:08جو حضور کی شایان شان
08:09نہیں تھی
08:09تو یہ صدقہ
08:10اس کے لئے گناہ سے پاکی کا
08:12سبب اور وسیلہ
08:13اور ذریعہ بن جائے گا
08:15اب
08:15سیدنا علی کررم اللہ تعالی
08:18وجہ الكریم
08:19وہ واحد صحابی رسول ہیں
08:21جنہیں قرآن کی
08:23اس آیت پر عمل کرنے کا
08:24موقع نصیب ہوا ہے
08:25واحد صحابی رسول ہیں
08:28اس کے بعد پھر یہ
08:29تلاوتاں تو باقی ہے
08:30حکماً منسوخ ہو گئی
08:32چونکہ زاہر سی باتیں
08:33یہ صرف امیر تو نہیں تھے
08:36صحابہ کرام
08:36غریب صحابہ کرام نہیں تھے
08:37تو پھر غریب صحابہ کرام
08:39کہاں سے صدقہ کیا کریں گے
08:41تو یہ تو صرف امیر بازی
08:43لے جائیں گے
08:45کہ امیر بولیں گے
08:46بھئی ہمارے پاس
08:47پیسے ہی پیسہ ہے
08:49ہم صدقہ کر رہے ہیں
08:50اور حضور کی بارکہ کا
08:51ٹائم میں دلوا دو
08:52تو پھر یہ پروٹوکول
08:53ختم کروایا
08:54اللہ نے
08:55اور کہا کہ بھئی اب
08:56حضور کرام صلی اللہ علیہ وسلم
08:57کی بارکہ میں
08:58سب حاضر ہو سکتے ہیں
08:59لیکن واحد سیدنا علی
09:01قرم اللہ تعالی و جل کرین
09:02کو یہ احزاز حاصل ہے
09:04کہ قرآن کی
09:05اس آیت پر عمل کرنے والے کون ہیں
09:07حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
09:10اور آپ نے
09:10ایک دینار صدقہ کیا
09:12حضور سے
09:13خاص الخاص ملاقات
09:14اور دس سوالات
09:16آپ نے حضور سے
09:17اس نشست میں پوچھے تھے
09:19اچھ آپ دیکھیں
09:19سیدنا علی
09:20تو حضور کی گود میں
09:21پروان چڑے ہیں
09:22سیدنا علی
09:24تو سرکار کے گھر میں
09:25پروان چڑے ہیں
09:26سیدنا علی
09:27تو کچھ سرکار نے پالا ہے
09:29وہ تو بچپن سے
09:30حضور کے ساتھ ہیں
09:31تو کتنی تنہائی
09:31میسر آئی ہوگی
09:32کتنی تنہائی
09:34اور کتنی ملاقاتیں
09:35سرکار کے ساتھ
09:36میسر آئی ہوں گی
09:36کتنا دین سیکھنے
09:38کا موقع ملا ہوگا
09:39لیکن آپ بھی دیکھیں
09:41کہ قرآن کی آیت پر
09:42عمل کرنے کا شوق
09:43مولا علی کا
09:44قرآن کی آیت پر
09:46عمل کرنے کا
09:48شوق
09:49کے آیت نازل ہوئی ہے
09:50اس پر عمل کرتا ہوں
09:52تو مجھے اس کا بھی ثوا ملے گا
09:53اس کا بھی عجر ملے گا
09:54تو اس شوق نے انہیں
09:55ابھارا
09:56اور بالخصوص
09:57حضور سے بات کرنے کے لئے
09:58پہلے کیا کیا
09:59صدقہ کیا
10:00کہ سرکار کی بارگاہ میں
10:02ملاقات ہوگی
10:02تو صدقہ کر کر
10:04میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
10:05کی بارگاہ میں
10:06حاضری دیتا ہوں
10:07پھر آگے رشاعت فرما دی
10:09اللہ پاک نے
10:09کبھی دیکھو
10:10یہ صدقہ کرنا بہتر ہے
10:12خیر ہے
10:13لیکن ایسے بھی لوگ ہوں گے
10:15جن کے پاس مال
10:16نہیں ہوگا
10:17فَإِلَّمْ تَجِدُو
10:18اگر کوئی مال نہ پائے
10:19تو کیا کرے
10:20تو کیا حضور سے
10:22ملاقات نہیں کرے گا
10:23تو فرما کوئی پریشانی کی بات
10:25نہیں ہے
10:25اگر کسی کے پاس
10:26مال کی وسعت نہ ہو
10:28صدقہ کرنے کیلئے
10:30مال نہ ہو
10:31تو پریشان ہونے کی ضرورت
10:32نہیں ہے
10:33غمگین ہونے کی ضرورت نہیں ہے
10:34اِنَّ اللَّهَ غَفُورُ الرَّحِيمُ
10:36بے شک
10:37اللہ سبحانہ وتعالی
10:38گناہوں کو
10:39بہت زیادہ
10:40بخشنے والا ہے
10:41تو اللہ سبحانہ وتعالی
10:43نے اس آیت مبارکہ میں
10:44پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
10:46کی بارگاہ میں
10:47راز و نیاز کی جو گفتگو تھی
10:49اس کا عدب سکھایا
10:49اب ہم قرآن کی
10:51دیگر آیاتِ بیینات
10:52کو دیکھتے ہوئے چلتے ہیں
10:53دیکھیں اللہ پاک نے
10:54کیسے کیسے
10:55اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
10:57کا عدب سکھایا
10:58سورہ حجرات میں
10:59ہم دیکھتے ہیں
11:00اللہ پاک نے فرمایا
11:01اے ایمان والو
11:12اللہ اور اس کے رسول سے
11:13آگے نہ بڑھو
11:14اور پھر اگلی آدمی
11:15کہا فرما ہے
11:15نبی کی آوازوں پر
11:21اپنی آواز کو
11:21مچا نہ کرو
11:23اور حضور کی بارگاہ میں
11:35اس طرح چیخ چیخ کر
11:36باتیں نہ کرو
11:36جیسے آپس میں
11:37ایک دوسرے سے
11:38کرتے ہو
11:39نبی کی بارگاہ میں
11:40اس طرح بات کرنا
11:41یہ بے عدبی ہے
11:42گستاخی ہے
11:43اور اس کا ووال کیا ہے
11:46کہ تمہارے اعمال
11:52ضائع ہو جائیں گے
11:52اور تمہیں اس کی خبر بھی
11:54نہیں ہوگی
11:55تمہیں پتہ بھی نہیں چلے گا
11:57تو آپ دیکھیں
11:58کہ حضور اکرم
11:58صلی اللہ علیہ وسلم
11:59کی بارگاہ میں
12:00گفتگو کرنے کا
12:01صلیقہ اللہ سکھا رہا ہے
12:02کہ کیا کرنا ہے
12:03حضور کی بارگاہ میں
12:04اپنی آوازوں کو
12:05مچا نہیں کرنا
12:07اور اگر حضور کو
12:08پکارو بھی
12:09تو پکار بھی
12:10ایسی نہیں ہونی چاہیے
12:11جیسے عام بندوں
12:13کو پکارتے ہو
12:14اب یہاں عدب
12:15اور بالخصوص
12:16ان لوگوں کے لئے
12:17تلقیم
12:17جو رسول کریم
12:19صلی اللہ علیہ وسلم
12:20کو
12:20عام انسانوں کی طرح
12:22سمجھتے ہیں
12:22انہیں اس آیت سے
12:24خاص طور پر
12:24سمجھنا چاہیے
12:25اللہ باق فرماتا ہے
12:26لا تجہروا لہو
12:27بالقول
12:28کجہری بعضکم
12:29لبعض
12:30جیسے آپس میں
12:32دوسرے کو پکارتو
12:33اس طرح
12:33اونچی آواز سے
12:34نہیں پکارو
12:35اور خود
12:36اللہ سبحانہ و تعالیٰ
12:37کی شان دیکھیں
12:38کہ اللہ نے
12:38اپنے حبیب کا
12:39اعزاز
12:40اور ان کے عدب کو
12:42اللہ نے قرآن میں
12:43کیسے بیان فرمایا ہے
12:44کہ خود پاک پروردگار
12:46نے اپنے پیارے حبیب
12:47صلی اللہ علیہ وسلم
12:48کو ان کے نام سے
12:50خطاب نہیں فرمایا
12:51یعنی دیگر
12:53انبیاء اکرام کو دیکھیں
12:54تو سیدونا آدم
12:55علیہ السلام کو فرما
12:56یا آدم اسکن
12:57انتا وزوج کل جنہ
12:58سیدونا
13:00ابراہیم علیہ السلام
13:01کو فرما
13:01یا ابراہیم
13:02سیدونا موسیٰ علیہ السلام
13:04کے لیے فرمایا
13:04یا موسیٰ
13:06سیدونا عیسیٰ علیہ السلام
13:07کے لیے ہے
13:07یا عیسیٰ
13:09سیدونا نوح علیہ السلام
13:10کے لیے
13:10یا نوح
13:11تو ان کو خطاب فرمایا
13:13ان کے ناموں کے ساتھ
13:14مگر جب پیارے آقا
13:15صلی اللہ علیہ وسلم
13:16کی بات آئی
13:17تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:20کو یا محمد
13:21کہہ کر
13:21قرآن میں
13:22کئی بیان
13:22نہیں فرمایا
13:23بلکہ کہیں
13:24یہ خوبصورت خطابات کے ساتھ
13:41اللہ پاک نے اپنے پیار حبیر صلی اللہ علیہ وسلم کو
13:43قرآن کے اندر بیان فرمایا
13:45تو اللہ پاک خود قرآن میں ہمیں یہ تعلیمتہ فرما رہا ہے
13:48کہ عام نبیوں کو
13:51یعنی دیگر انبیاء کرام کو
13:52ان کی شان و شوکت کے باوجود اللہ پاک نے خطاب فرمایا
13:56لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شانی
13:59کہ اللہ نے انہیں خطاب نہیں فرمایا
14:01یا محمد کہہ کر خطاب نہیں فرما
14:03بلکہ پیارے پیارے القباس سے خطاب فرمایا
14:05تو جب اللہ سبحانہ وتعالی خالق ہو کر
14:08اپنے حبیب کو اتنے پیار سے پکار رہا ہے
14:11تو پھر مخلوق کے عدب کا عالم کیا ہونا چاہیے
14:14بلکہ مخلوق کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لے کر خطاب کرنا چاہیے
14:19ہرگز نہیں
14:20بلکہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے اوصاف کے ساتھ
14:24حضور کی بارگاہ میں خطاب کرنا چاہیے
14:26بلکہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہہ کر خطاب کرنا چاہیے
14:31اور یہی صحابہ اکرام کا طریقہ رہا
14:33کہ صحابہ اکرام میں وہ تمام صحابہ اکرام جو حضور کی بارگاہ کی صحبت یافتہ تھے
14:37تربیت یافتہ تھے
14:38کسی نے حضور کو یا محمد کہہ کر خطاب نہیں فرمایا
14:42ہاں جو اعرابی ہوا کرتے تھے
14:44جو جانتے نہیں تھے عدب حضور کی بارگاہ کا
14:47یا جو کفار ہوا کرتے تھے وہ تو کہتے تھے
14:49لیکن صحابہ اکرام کیا کہتے تھے
14:51فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ
14:54فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ
14:56حضور آمارے ماباپ آپ پر قربان
14:58یا رسول اللہ یا رسول اللہ کے اکر
15:00خطاب فرمایا کرتے تھے
15:01کبھی سرکار کا نام لے کر خطاب نہیں فرمایا
15:04تو اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں
15:07اس آیت مبارکہ کے اندر بھی
15:08اسی طرح در برشاد فرمایا
15:10اب ایک بات اور یہاں سیکھنے کی ہے
15:12کہ جو عدب کرتے ہیں
15:15ان کی شان کیا ہے
15:16ایک تو ہے نا کہ عدب سکھایا جا رہا ہے
15:18کہ آواز اوچھی نہیں کرو
15:20حضور کو اس طرح نہ پکارو
15:22جیسے آپس میں دوسرے کو پکارتے ہو
15:24وغیرنہ اس کا وعبال کیا ہوگا
15:26جو نیکیاں تم نے کی ہیں
15:28جو عبادات تم نے کی ہیں
15:29تمہارے تمام عامال کیا ہو جائیں گے
15:31زائع ہو جائیں گے
15:32اور ایسے زائع ہوں گے
15:34تمہیں پتہ بھی نہیں چلے گا
15:37گوشتی کہ وہ جو نیکیاں ہیں
15:38وہ جو نام عامال میں لکھی ہوئی ہیں
15:40وہ ہمیں نظر نہیں آ رہی نا آنکھوں سے
15:41اب کوئی میرا موبائل چھین کے لے جائے گا
15:44جو مجھے پتہ چلے گا
15:45موبائل چھین لیا
15:46پیسے چھینے گا تو پتہ چلے گا
15:48لیکن وہ چیز جو میں نے آنکھوں سے دیکھی نہیں ہے
15:50لیکن میرا ایمان ہے کہ موجود ہے
15:52اور انہی نیکیوں کے بدلے
15:54مجھے آخرت میں جزہ ملنے والی ہے
15:56میرا سارا تکیہ اور بھروسہ
15:58وہ نیک عامال کی اوپر ہے
15:59تو فرما جس نیک عامال پر
16:01تم نے تکیہ اور بھروسہ کیا ہوا تھا
16:03وہ نیک عامال پھر تمہارے کام
16:04نہیں آئیں گے
16:06کیونکہ جن کی بدولت ایمان ملا ہے
16:08اگر ان کا عدب شامل حال نہیں ہے
16:10تو پھر کوئی نیکی کام آنے والی
16:12نہیں ہے
16:13آپ جو عدب کرتے ہیں ان کے لئے کیا فرمایا
16:15کہ وہ جو رسول اللہ کی بارگاہ کا عدب کرتے ہیں
16:18اور ان کی بارگاہ میں اپنی آوازوں کو
16:20پست رکھتے ہیں
16:21تو اللہ سبحانہ وتعالی نے
16:23ان کو پسند فرما لیا ہے
16:25اللہ نے ان کو تقویٰ کیلئے
16:32ان کے قلوب کو تقویٰ کیلئے
16:34پسند فرما لیا ہے
16:35ایک جگہ رشاہ فرما ہے
16:36کہ اللہ نے ایمان کو ان کی دلوں میں
16:38نقش کر دیا ہے
16:40یعنی ایمان کا براہ راست
16:42تعلق حضور کے عدب کے ساتھ ہے
16:44حضور کا عدب ہے
16:46تو ایمان کو تقویت ملے گی
16:48اور حضور کا عدب نہیں ہے
16:50تو ایمان کی روحانیت و نورانیت سے بندہ
16:53معاذ اللہ محروم ہو جائے گا
16:54اور معاذ اللہ اگر جان بوجھ کر
16:57بے عدبی کرے گا
16:57تو دائر اسلام سے ہی خارج ہو جائے گا
16:59ایمان کی نور سے محروم ہو جائے گا
17:02تو اتنی بارگاہ کا عدب ہے
17:04سرکار علیہ السلام کی بارگاہ کا
17:06پھر جیسے میں نے آپ سے عرض کی
17:07کہ یہ عدب کب تک ہے
17:09کیا صرف اس وقت تک
17:11کہ جب سرکار علیہ السلام کو
17:13لوگ ظاہری آنکھوں سے دیکھ رہے تھے
17:15وہ پردہ فرمانے کے بعد
17:17حضور کی بارگاہ کا عدب نہیں ہوگا
17:18تو ایسا تو نہیں ہے
17:21قرآن تو قیامت تک کیلئے
17:22اور قرآن کا حکم بھی
17:24قیامت تک کیلئے ہے
17:26تو اسی طرح حضور کا عدب بھی
17:28قیامت تک کیلئے ہے
17:30سرکار علیہ السلام ممبر پر جلوگر ہوں
17:33یا اپنے مزار پور انوار میں آرام فرما ہوں
17:36ہر کیفیت
17:37ہر لحظہ
17:38ہر آن
17:39ہر لمحہ
17:40حضور کا عدب کیا جائے گا
17:41ہاں کوئی مدینہ منورہ میں ہوں
17:44مکہ مکرمہ میں ہوں
17:45یا زمین کے کسی بھی خطے کے اوپر موجود ہو
17:48حضور کا عدب کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے
17:52مسجد نبی شریف میں حضرت سیدنا امام مالک
17:55رحمت اللہ تعالیٰ لے موجود ہیں
17:57تو خلیفہ وقت ان کے پاس آیا
17:58اور کسی مسئلے میں بحث کرنے لگا
18:01تو اس کی آواز جب اونچی ہوئی
18:03تو سیدنا امام مالک رحمت اللہ علیہ نے
18:05اس خلیفہ وقت کو
18:07جو بادشاہ وقت تھا
18:08اس کو تنبیہ فرمائی
18:09کہ اپنی آواز نیچی رکھو
18:11تم کس بارگاہ میں موجود ہو
18:13تم اللہ کی حبیب کی بارگاہ میں موجود ہو
18:16اور اس بارگاہ کا دب خود رسول اللہ نے سکھایا ہے
18:18اور خود اللہ پاک نے سکھایا
18:19اس بارگاہ کا دب
18:20کہ اپنی آوازوں کو
18:26نبی کی آواز پر مچا
18:27نہ کرو
18:29تو اس نے کہا کہ
18:31یہ حکم اب بھی ہے
18:32کیونکہ اب تو حضور
18:34اپنے مزار شریف میں آئے
18:35جلوہ گر ہے آرام فرمائے
18:37تو سیدنا امام مالک نے فرمایا
18:39کہ یہ حکم تو قیامت تک کیلئے ہے
18:41کہ قیامت تک حضور کی بارگاہ میں
18:44آواز پر مچا کرنے کی اجازت
18:45تو اب آج وہ ہمارے مسلمان بھائی
18:49خوشنصیب مسلمان بھائی
18:52اور بہنیں
18:52جنہیں یہ سعادت ملتی ہے
18:54کہ وہ سرکار علیہ السلام کی
18:56روز اثر کی زیارت کیلئے
18:57مدینہ منورہ جاتے ہیں
18:58مسجد نبوی شریف جاتے ہیں
19:00تو انہیں وہاں بھی
19:02عدب کا خیال رکھنا پڑے گا
19:04حضور کی بارگاہ میں جب پہنچیں
19:07تو وہاں اپنی آوازوں کو اچھا کرنے کی اجازت
19:09صلات و سلام بھی دھیمی آواز میں پیش کرنا ہے
19:13حضور کی بارگاہ میں
19:14سلام بھی دھیمی آواز میں پیش کرنا ہے
19:16چہے جائے کہ چیخ چیخ کر
19:18جہے وہاں سلام کیا جائے
19:20یا چیخ چیخ کر باتیں کی جائے
19:21یا چیخ چیخ کر ایک دوسرے کو بلایا جائے
19:23یا موبائل فون پر چیخ چیخ کر باتیں کی جائے
19:26اور حضور اکرام صلی اللہ علیہ وسلم
19:28کے مواجر شریف کے پاس سے
19:29s.t.v.a. be adobee ke sate guzera jaya
19:31to ye sخت alarming situation
19:33hai
19:34ki khuda na khasta
19:35agar huzul ki baaregah ke adobe naye kiya
19:38to phir Allah s.t.v.a. ki baaregah
19:40may sخت grift honne vali hai
19:41to sarkar ki baaregah to wohe
19:43jahhaa binda guna bakswanne jata hai
19:45Allah pang nye furmaya
19:47yaaibadiyaalladhinasarafu alla anfussihim
19:50la taknatumir rahmatillah
19:51ki joh Allah ki bindhe
19:53jinoon aipni janobe zolum karli
19:55illa ki rahmatse maayos
19:56da hao
19:57balki kiya karli
19:57بلکہ اگر یہ اپنی جانوں پر ظلم کرنے گناہوں کی وجہ سے
20:08تو کیا کریں
20:09اے حبیب یہ آپ کی بارگاہ میں آ جائیں
20:11یہ کہاں آ جائیں
20:15رسول اللہ کی بارگاہ میں آ جائیں
20:17یہ خود بھی اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں
20:23اور اللہ کے حبیب بھی ان کے لئے دعا مغفرت فرما جائیں
20:25تو کیا ہوگا
20:26لَبَجَدُ اللَّهَ تَوَّابَ الرَّحِيمَ
20:29تو ضرور اللہ سبحانہ وتعالی کو بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا
20:34اور رحم کرنے والا پائیں گے
20:35تو سرکار کی بارگاہ تو وہ ہے
20:37جہاں پر جا کر گناہ کے بوجھ ختم ہو جاتے ہیں
20:40گناہ کے دھبے مٹ جاتے ہیں
20:42گناہوں کی سیاہی ختم ہو جاتی ہے
20:45امتیوں کے نام اعمال نیکیوں سے چمکنے لگ جاتے ہیں
20:48لیکن یہ ان کے لئے نویر ہے جو عدب کرنے والے ہیں
20:52جو بے عدب ہے
20:53ان کے لئے نویر پھر وہی ہے
20:55ان کے لئے صدا وہی ہے
20:56کہ ان تحبطا اعمالکم
20:59تو اب ہمیں اپنے طرزی عمل پر غور کرنا پڑے گا
21:01کہ بھئی ہم کس کیفیت کے اندر ہیں
21:04کہ ہم مزید نویر شریف پہنچے
21:06تو آیا ہم وہاں عدب کر رہے ہیں
21:09یا ہم وہاں بے عدبی کرنا ہے
21:10ہم کس کیفیت کے اندر ہیں
21:12تو یہ اللہ سبحانہ وتعالی نے حضور کی بارگاہ قدب سکھایا
21:16پھر کون سے جملے استعمال کرنا چاہیے
21:18حضور کو پکارنے کے لئے
21:20یہ بھی اللہ پاک نے قرآن میں رشاہت فرمایا
21:22فرما
21:23کہ ایمان والوں
21:29اللہ کے حبیب کی بارگاہ میں
21:30راعینا کا لفظ نہ کہا کرو
21:32وہ اس لئے کہ
21:33یذو معنی کلیبہ ہو جاتا ہے
21:35اور جو اہل کتاب ہے
21:36وہ اس کلمے کو بگاڑ کر کہتے ہیں
21:39اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
21:42توہین کا ارادہ رکھتے ہیں
21:43حالکہ اہل ایمان کا ارادہ یہ نہیں ہے
21:46اہل ایمان کا ارادہ کیا ہے
21:48حضور ہماری ریایت فرمائی ہے
21:50جو آپ نے گفتگو فرمائی اس کو دورا دی دی ہے
21:52لیکن جو کفار ہیں
21:54جو اہل کتاب ہیں
21:56یا جو منافقین ہیں
21:57وہ اس کلمے کو تھوڑا سا کھیج کر بولیں گے
22:00تو حضور کی بارگاہ میں بے عدبی کا قصد وہ کرتے ہیں
22:02تو اہل ایمان کو اس کلمے سے بھی منع کر دیا گیا
22:06جو ان کے نزدیک تو ٹھیک ہے
22:08مگر دوسروں کے نزدیک بے عدبی کا
22:10انصر رکھتا ہے
22:12تو مومنین کو اس سے بھی منع کر دیا
22:13کہ تم یہ والا کلمہ بے استعمال نہیں کرو
22:16بلکہ اس کی جگہ کیا کہو
22:17فرمائے
22:18اے ایمان والوں یہ نہ کہا کرو
22:27کہ یا رسول اللہ ہمارے ریایت فرمائے
22:29بلکہ حضور کی بارگمہ کو
22:31یا رسول اللہ ہم پہ نظر کرم فرمائیے
22:33انظرنا
22:35یا رسول اللہ ہم پہ نظر کرم فرمائیے
22:38حضور آپ جو ارشاد فرما رہے تھے
22:40دوبارہ ارشاد فرما دی لیے
22:41اور پھر ہی فرما کہ کوشش کیا کرو
22:43کہ پہلی مرتبہ میں ہی حضور کی بات سن لیا کرو
22:46پہلی مرتبہ میں ہی
22:49حضور کی بات سن لیا کرو
22:50میرے حبیب کو ذہمت نہ دو
22:52کہ وہ دوبارہ کہیں
22:53لیکن عدب سکھا ہے
22:54کہ کون سا کلمہ استعمال کرنا ہے
22:56کوئی ایسا کلمہ حضور کیلئے استعمال نہیں کرنا ہے
22:59جس کا کسی دوسری زبان میں
23:01یا کسی دوسرے علاقے میں
23:03کسی بھی طرح سے کوئی ایسا معنی لگتا ہو
23:06ایسا معنی نکلتا ہو
23:07جو حضور کی بارگاہ کی شایعہ نشان
23:09نہ ہو
23:10تو ایسے کلمہ کی استعمال سے بھی کیا کر دیا گیا
23:13معنی کر دیا گیا
23:14اب صحابہ کرام کا طرز عمل دیکھیں
23:16اور صحابہ کرام مولا علی کا طرز عمل دیکھیں
23:20کہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ
23:22کہ ایسا عدب کیا ہے
23:23ایسا عدب کیا ہے
23:25کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کے تارے بن گئے
23:29یعنی مولا علی کی شان یہ ہے
23:31کہ خیبر کے موقع پر
23:35پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:37کہ کل میں جھنڈا
23:40اس کے ہاتھ میں دوں گا
23:42کہ جو اللہ اس کی رسول سے محبت کرتا ہے
23:45اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں
23:48یعنی کل جس کے ہاتھ میں
23:51اسلامی پرچم ہوگا
23:53جہاد کا
23:54تو اس کے لیے
23:56سب سے پہلی بشارت تو یہ ہے
23:58کہ وہ وہ شخص ہے
23:59جو اللہ اس کے رسول سے محبت کرتا ہے
24:01تو ہر ایمان والا کرتا ہے
24:02لیکن دوسری شان یہ ہے
24:04کہ اللہ اس کا رسول بھی اس سے محبت کرتے ہیں
24:06یہ ہر کسی کو شان نہیں ملی ہے
24:08کہ اللہ اس کا رسول بولے
24:09کہ ہم تم سے محبت کرتے ہیں
24:11لیکن سرکار فرماتے ہیں
24:12کہ کل اس کی ہاتھ میں جھنڈا دوں گا
24:14کہ جو اللہ اس کے رسول سے محبت کرتا ہے
24:16اور اللہ اس کا رسول بھی اس سے
24:18محبت کرتے ہیں
24:19اور اللہ اس کے ہاتھ پر
24:21اسلام کو اور مسلمانوں کو
24:23فتح عطا فرمائے گا
24:24to get the result from the following week
24:30the following day
24:31the government announced that
24:34inshaAllah the government will get into
24:35so everyone will get into
24:37so everyone will get into
24:38every guy's aim
24:40and every guy's aim
24:42same thing
24:43that said
24:43that you can keep your love
24:44and your love
24:44and my love
24:46and my love
24:47and my love
24:48then if we can't get into
24:51the love
24:53that you will be
24:54Allah's code Rasulullah must say love
24:57and then why is it?
24:58That it should be
25:00that mission Allah
25:02will be done
25:03because of that
25:05is not getting
25:06but that is now
25:08if the government has said
25:10that they will do
25:11will be done
25:12will be done
25:12will be done
25:13so all
25:14all of us
25:16are seeing
25:18and the Prophet
25:19of Allah
25:20will be
25:22to see
25:22حضرت علی کو
25:25ڈھونٹ رہے ہیں سرکار
25:25اور سرکار پوچھتے ہیں
25:27علی کہاں ہیں
25:29چونکہ باقی سب تو نظر آ رہے ہیں
25:31علی کہاں ہیں
25:31تو کہا جاتا ہے کہ
25:33یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
25:35ان کی آنکھوں میں تکلیف ہے
25:36آنکھوں کی تکلیف کی وجہ سے
25:38وہ اس وقت موجود
25:39نہیں آشوب چشم ہے
25:40آنکھ ہی نہیں کھل پا رہی سہی سے
25:41تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
25:44نے یہ نہیں فرمایا کہ
25:45چلو ٹھیک آنکھوں میں تکلیف ہے
25:46تو وہ آرام کر لیں
25:47ہم کسی اور کو جھنڈا جاتے ہیں
25:48فرما نہیں
25:49علی کو بلاو
25:49اور سیدون علی کو سرکار نے
25:52سپیشلی بلایا
25:53اور بلانے کے بعد
25:54پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
25:56نے ان کی آنکھوں میں
25:57اپنا لعاب دہن لگایا
25:59آج میڈیکل سائنس والے کہتے ہیں
26:03بھئی جگہ جگہ نہیں تھوکو
26:05چونکہ تھوک سے بیماریاں
26:07پھیلتی ہیں
26:07تو عام انسان کا جو تھوک ہے
26:10وہ بیماریاں پھیلانے کا سبب ہے
26:12اور رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
26:15کو جو لعاب دہن ہے
26:16وہ بیماریاں دور کرنے کا وسیلہ
26:18اور ذریعہ ہے
26:19اس سے تکلیف دور ہو جائے کرتی ہیں
26:21بیماریاں دور ہو جائے کرتی ہیں
26:22تو اور کوئی سرما
26:24یا اور کوئی آئنٹمنٹ
26:25یا اور کوئی چیز نہیں لگائی
26:26بلکہ حضور علیہ السلام
26:27نے اپنا لعاب دہن
26:29سیدون علی کی آنکھوں میں لگایا
26:31تو ان کی آنکھوں کی جو تکلیف تھی
26:33فوراں ختم ہو گئی
26:34حضور علیہ فرماتے ہیں
26:35بلکل ٹھیک ہو گیا
26:36ساری تکلیف ختم ہو گئی
26:38اور پھر پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
26:40ان کو جھنڈا عطا فرمایا
26:41اور اللہ سبحانہ وتعالی نے
26:43آپ کے دست پر
26:45مسلمانوں کو فتح عطا فرمائی
26:46تو فاتحہ خیبر ٹھیرے
26:47تو اب بتانا یہ مقصود ہے
26:50کہ یہ جو کیفیت ہے
26:51کہ رسول اللہ فرماتے ہیں
26:53کہ صرف علی ہم سے محبت نہیں کرتا
26:56بلکہ ہم بھی علی سے
26:57محبت کرتے ہیں
26:58تو یہ کیفیت
26:59یہ مقام کیسے ملا ہے
27:00عدب کی وجہ سے ملا ہے
27:02تو ہر صحابی رسول کی
27:03اشحان کہ جب سرکار کی بارگاہ میں
27:05حاضر ہوتے
27:06تو اپنے سروں کو جھکاتے تھے
27:08حضور کو نگاہ برکر
27:09دیکھتے بھی نہیں تھے
27:11یہ خود ہے نا
27:11ٹکٹی کی بانکے دیکھ کر سن رہے ہوں
27:13بلکہ نہیں
27:14صحابہ اکرام کا طرز عمل یہ ہوتا تھا
27:16کہ صحابہ اکرام کی بارگاہ میں
27:17حاضر ہوتے
27:17سروں کو جھکا کر بیٹھتے تھے
27:19کوئی حضور کی طرف دیکھتا بھی نہیں تھا
27:21نگاہ برکر
27:22عدب کی وجہ سے
27:23بلکہ ایک صحابی رسول فرماتے ہیں
27:25کہ صحابہ اکرام کی
27:27مجلس کا عالم یہ ہوتا تھا
27:30ایسا لگتا تھا
27:31کہ ان کے سروں پر چڑیاں بیٹھی ہوئی ہیں
27:33تب سرکار گفتگو فرماتے تھے
27:35تو ایسا سکوت
27:37ایسی خامشی ہوتی تھی
27:39جیسے کوئی یہاں موجود ہی نہیں ہے
27:41ان کے سروں پر چڑیاں بیٹھی ہوئی ہیں
27:43اتنا عدب حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ تھا
27:45اسی طرح پیارے آقص صلی اللہ علیہ وسلم
27:47کسی کو اگر صدا لگا دیں
27:49آواز دے دیں
27:49تو اس میں مجال نہیں
27:51کہ حضور کا رد فرما دیں
27:52بلکہ فوراں سے لبائی کا
27:54یا رسول اللہ کے اکر حاضر
27:55ایک صحابی رسول نماز کی حالت میں تھے
27:58حضور نے ان کو پکارا
28:00تو وہ نماز میں تھے
28:01تو وہ نہیں آئے
28:02کچھ دیر بعد حاضر ہوئے
28:04تو سرکار نے فرمایا
28:05بھی کہا تھے تم
28:05کہا یا رسول اللہ میں تو نماز پڑھنا تھا
28:07کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا
28:08اللہ پاک فرماتا ہے
28:10کہ جب تمہیں اللہ اس کا رسول بولائے
28:11تو فوراں حاضر ہو جائے کرو
28:13تو علماء فرماتے ہیں
28:15کہ نماز کی حالت میں بھی
28:17اگر رسول اللہ کسی کو بولائے
28:18تو اس کے لئے حاضر ہونا
28:19ضروری ہے
28:21اور سرکار علیہ السلام کی بارگاہ میں
28:23حاضری لگانے کے بعد
28:24جب واپس جائے
28:25تو نماز اثرنو شروع نہیں کرے گا
28:28بلکہ جہاں سے نماز کو چھوڑ کر آیا
28:30تو وہیں سے نماز کو شروع کرے گا
28:32یعنی اس کی نماز ختم
28:33نہیں ہوئی
28:34نماز باقی ہے
28:36اور سیدن علی کررم اللہ تعالی و جل کریم
28:39نماز کی بھی شان دیکھ لیجئے
28:41ایک جنگ میں
28:42آپ کی پنڈلی میں تیر پیبست ہو گیا
28:44اور اتنی تکلیف کے
28:46نکالا نہیں جا سکتا تھا
28:47نکالا جائے تو انتہائی تکلیف
28:49تو سیدن علی نے فرمایا
28:51بھئی جب میں نماز پڑھوں
28:52اور نماز کی حالت میں
28:54جب میں سجدے میں ہونا
28:55اس وقت وہ تیر نکالنا
28:56تو جب اپنے نماز پڑھی
28:58اور جب حالت سجدہ میں گئے
28:59اس وقت تیر نکالا گیا
29:00آپ کو پتہ بھی نہیں چلا
29:02تو پوچھا
29:04کہ بھئی اس وقت تو اتنی تکلیف ہو رہی تھی
29:07اب جو تیر نکلا ہے
29:08آپ کو پتہ کیوں نہیں چلا
29:09تو کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانے
29:13کہ بندہ مومن جب سجدے کی حالت میں ہوتا ہے
29:15اللہ کی سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے
29:17اللہ کی سب سے زیادہ
29:19تمہیں نماز کیوں کیوں
29:21کہ مجھے اس تکلیف کا احساس بھی نہیں ہوا ہے
29:25تو یہ سیدن علی کررم اللہ تعالی وجل کریم کی شان
29:27کہ رسول اللہ کا عدب کرنے والے
29:29قرآن کی اس آہد پر واحد عمل کرنے والے
29:32یہ شان و رہزات سیدن علی کررم اللہ تعالی وجل کریم کو حاصل ہے
29:36اللہ کریم ان کے صدقے میں
29:38ہمیں بھی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ کا عدب کرنے والا بنائے
29:42آپ کے ذہنوں میں اگر کوئی سوال ہے
29:44اس آہد مبارکہ کے حوالے سے تو اس کو مشامل کر لیتے ہیں
29:46السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
29:49مفتی صاحب سے میرا سوال یہ ہے
29:50کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں بارگاہ پیش ہوتے ہیں
29:54تو گھر والے کہتے ہیں
29:55کہ جو نہ ہمیں لائب ویڈیو میں دکھائے ہیں
29:57تو یہ عدب کی خلاف تو نہیں ہے
30:00و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
30:03آپ نے بسیوں سمجھیں
30:05کہ اس وقت جو وبا پھیلی ہوئی ہے
30:06اس کے متعلق سوال کیا ہے
30:08اور سچی بات تو یہ ہے
30:10کہ جب کوئی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
30:13کے روز اثر پہ حاضر ہو
30:14بالخصوص مواجد شریف کے سامنے جب حاضر ہو
30:16اس کو یہ یقین رکھنا چاہیے
30:19کہ مجھے تو حضور نظر نہیں آ رہے
30:20لیکن سرکار مجھے دیکھ رہے
30:22اور میرا بھی آپ کو بتایا
30:24کہ صحابے قرآن کا ترجمہ کیا تھا
30:25کہ وہ سر جھکا کر
30:27دائیں بھائی بھی نہیں دیکھتے تھے
30:28سر جھکا گیا رکھتے تھے
30:31تو یہ عدب کے خلاف ہے
30:33کہ آپ سرکار کی بارگاہ میں ہو
30:35آپ اسمجھیں نا
30:36کہ مثال کے طور پر
30:37میں آپ سے گفتگو کر رہا ہوں
30:38آپ میری طرف دیکھ رہے
30:40اور میں آپ کی طرف دیکھ رہا ہوں
30:42اگر میں آپ کی طرف نہ دیکھوں
30:43اور آپ
30:44مجھ سے گفتگو کر رہا ہوں
30:46میں کہیں دائیں بھائیں دیکھ رہا ہوں
30:47that you can stand now
30:48so sarkar's pride
30:51will be you
30:52we can stand now
30:53so you can stand now
30:55so you can stand now
30:58assama
31:00now scratch
31:01this
31:05is
31:06here
31:08you
31:09self
31:09campaign
31:09with
31:15ڈب کے خلاف ہے ویڈیو کالز کرنا
31:17ویڈیو کالز پر گھر والوں کو دکھانا
31:19بھائی یہ سارے چیزیں ٹیلی ویژن پر ویسی ہی آ رہی ہیں
31:21تو آپ کے دکھا رہے ہو کوئی خاص
31:23دکھا رہے ہو نہیں آپ یہ دکھا رہے ہو
31:25کہ میں پہنچا ہوا ہوں یہ تو ریاہ کر رہی ہے
31:27کہ لوگوں کو دکھا رہے ہو میں پہنچا ہوا ہوں
31:30حالانکہ وہ روز اثر
31:31کا وہ منظر ٹیلی ویژن پر ویسی بھی نظر آتا ہے
31:33تو کوشش ہی کرنی چاہیے کہ جب باب السلام سے
31:36داخل ہو تو بالکل موبائل فون کا استعمال
31:37نہ کریں بلکہ سر جھکا کر
31:39ہاتھ بان کر عدب سے صلات و سلام
31:42پڑھتے ہوئے حضور کی بارگاہ میں پہنچیں
31:43کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان
31:46یہ ہے کہ سرکار صرف ہمارے
31:47ظاہر کو نہیں دیکھتے سرکار ہمارے دلوں کو بھی دیکھتے ہیں
31:50ہمارے
31:52اعمال بھی سرکار کو پتہ ہیں
31:53کہ ہم کس کیفیت میں حاضر ہوں ہیں
31:55تو مجرم کی کیفیت میں جائیں
31:57تو عدب کا محلوز خاطر رکھیں
32:00یہ بالکل بھی مناسب طریقہ نہیں ہے
32:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:05مفتر صاحب میرا سوال یہ ہے
32:07کہ نہ تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
32:09اور نہ ہی صحابہ اکرام نے
32:10کہہ رکعہ کو نام سے کبھی پکارا
32:13تو کیا آپ ہمارے لئے
32:14یہ ایسا نام رکھنا جائز ہے
32:16ملاشبہ دیکھیں
32:18ایک ہی پکارنا اور ایک ہی نام رکھنا
32:20حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
32:23کہ نام پر نام رکھنا یہ خود سرکار نے
32:25اجازت عطا فرمائیے
32:26رضو نے فرمایا کہ میری کنیت پر
32:29اپنی کنیت نہ رکھو البتہ میرے ناموں پر
32:31اپنے نام رکھو
32:32تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس میں ذات بھی مراد
32:35اور اس میں صفات جو صفاتی نہ وہ بھی مراد ہیں
32:38تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا نامی نامی
32:40اس میں گرامی رکھنا
32:41اپنی اولاد کا نام رکھنا
32:42یہ باعیت شرف اور فضیلت ہے
32:44اس میں معنی نہیں ہے
32:45البتہ پکارنے کی بات ہے
32:47کہ سرکار کا پکارنا الگ ہے
32:49اور کسی بندے اور امتی کو
32:51جس کا نام محمد رکھے گئے
32:53اس کو پکارنا الگ ہے
32:54ہمارے کئی محدثی نے جن کا نام محمد ہے
32:56کئی بزرگ ہیں جن کا نام محمد ہے
32:59اور پھر محمد کے ساتھ پکارنے کے لیے
33:01ایک نام اور ساتھ میں وہ لگا لیتے ہیں
33:03تو ہم اگر کسی
33:04عالم دین کو
33:05کسی محدث کو محمد
33:07جن کا نام ان کو پکاریں گے
33:08تو سرکار کا تصور تھوڑی ذہن میں آئے گا
33:10تو حضور اکرام صلی اللہ علیہ وسلم
33:11کا پکارنا الگ ہے
33:12اور کسی امتی جس کا نام
33:14حضور کے نام پر رکھا گیا
33:15اس کو پکارنا الگ ہے
33:17اس میں کوئی مماثلت نہیں ہے
33:19بالکل نام پر نام رکھنا چاہیے
33:20السلام علیکم ورحمت اللہ
33:22مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے
33:24کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
33:26قرآن کے ساتھ کیسا تعلق ہے
33:28حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
33:31قرآن کے ساتھ اتنا گہرا
33:32اور مضبوط تعلق ہے
33:34کہ القرآن معا علی
33:36یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ
33:38نے ہر وقت تلاوت قرآن کے در
33:39مجھول رہا کرتے تھے
33:41یہاں تک کہ آپ کی کرامات میں
33:43یہ بات بھی منقول ہے
33:44کہ حضرت علی اگر اپنی سواری پر سوار ہوتے
33:47تو ایک طرف رکاب میں پاؤں ڈالا
33:49تو اگلی طرف پاؤں ڈالنے سے پہلے پہلے
33:51قرآن پا ختم کر لیا کرتے تھے
33:52یہ ان کی کرامت ہے
33:54یعنی اللہ نے ان کے لئے وقت میں
33:55اتنی برکت عطا فرما دی تھی
33:57کہ مسلسل قرآن مجد فرقان حمید کا
33:59دور کیا کرتے تھے
34:00آپ حافظ قرآن صحابے کرام کے اندر ہیں
34:03قرآن مجد فرقان حمید
34:04لکھنے والوں میں آپ کا نام شامل ہے
34:06تو قرآن مجد فرقان حمید کے ساتھ
34:08حضرت علی کا بڑا گہرا تعلق رہا
34:10قرآن پڑھتے بھی رہے
34:11قرآن پڑھاتے بھی رہے
34:13قرآن سمجھاتے بھی رہے
34:15اور اپنے عمل کے دری
34:16قرآن کی تعلیم کو بھی عام کرتے رہے
34:18الحمدللہ یہ تھا آج کا ہمارا درس قرآن
34:21بمطالق سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ کا سلسلہ
34:24الحمدللہ اللہ پاک نے ہمیں توفیق عطا فرمائی
34:27کہ ہم یہ خاص ذکر
34:28اس محفل میں کر سکیں
34:30اللہ پاک ہمارے ذکر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
34:32اور سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ کی طرح
34:35ہمیں بھی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ
34:38کا عدب کرنے والا بنائیں
34:39بے عدبی سے ہمیشہ محفوظ فرمائیں
34:41آمین وما علیہ
34:43اللہ البلاغ المبین
Comments