Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
#islam #darsequran #KhuwajaGhareebNawazRA #aryqtv #muftiahsannaveedniazi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
#islam #darsequran #KhuwajaGhareebNawazRA #aryqtv #muftiahsannaveedniazi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00느ASkari mohaba Kiwajan het
00:03Khoop zhishan het
00:06Aue zo bilahi min as shaytoni rajim
00:09Bismillah ar paan ar rechim
00:11Naho muhos wa nusalli wa nasallimu
00:15Ala rasooli hil karim
00:17Amma ba'd
00:18Fa euros bila hi min as shaytoni rajim
00:21Bismillah ar paan ar wa taan
00:24Barma ar paan ar rechim
00:25Kala Allah uazza wa jalla fi al-Qur'an al-Azim
00:28إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَهُمَ الْرُّحْمَنُ فُدَّةِ
00:35فَإِنَّمَا يَسَّوْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ وَتُمْذِرَ بِهِ قَوْمَ اللُّتَّةِ
00:44وَكَمْ أَهْلَكْنَا قُبلَهُمْ مِنْ قَرْنِ هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِنْ أَحَدٍ
00:50اَوْ تَسْمِعُ لَهُمْ رِكْزًا صدق الله العلي العظيم وصدق رسوله النبي الكريم عليه وعلى آله افطل الصلاة والتسلیم
01:03وَنَحْنُ عَلَى ذَلِكَ لَمِنَ الشَّاهِدِينَ وَالشَّاكِرِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
01:10ایک مرتبہ درود پر لیجئے اللہم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلى آلیه واصحابه وبرک وصلی
01:20محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز ہم حاضر ہیں اس پروگرام کے ساتھ درس قرآن اور عنوان ہے
01:31جو کہ بڑی معروف شخصیت ہے خواجہ معین الدین چشتی المعروف
01:38خواجہ غریب نماز رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
01:42اور ظاہر ہے کہ یہ جو آیات ہیں یہ سورہ مریم کی آخری تین آیات ہیں
01:50آیت نمبر 96, 97 اور 98
01:56میں اس کا ترجمہ تینوں کا ارز کرتا ہوں پھر اس کے بعد انشاءاللہ ہم تفسیری نکات کی طرف آئیں گے
02:03بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے
02:09انقریب رحمان ان کے لیے لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کر دے گا
02:16ہم نے اس قرآن کو آپ کی زبان میں آسان کر دیا ہے
02:22تاکہ آپ اس سے متقین کو بشارت دیں اور جھگڑالو قوم کو اس سے ڈرائیں
02:30اور ہم اس سے پہلے کتنی صدیوں کے لوگوں کو ہلاک کر چکے ہیں
02:37کیا آپ ان میں سے کسی کو دیکھتے ہیں
02:42یا ان میں سے کسی کی آہٹ سنتے ہیں
02:45یہ ترجمہ ہے
02:47اور ظاہر ہے کہ ہمارے ساتھ ناظرین ہمارا جو فیوچر ہے
02:52ہمارا مستقبل ہے
02:53نوجوان بھی ہیں
02:54بزرگ حضرات بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:57اور آپ بھی اس وقت اسکین کے سامنے ہمارے ساتھ ہی موجود ہیں
03:01دیکھیں یہاں پر میں ایک بات ارس کروں گا
03:05کہ دنیا میں کوئی کسی سے محبت کرتا ہے
03:09جس سے محبت کی جائے
03:11تو وہ بڑا اگر اہم ہے
03:14اس کا بڑا ڈیزگنیشن ہے
03:16بڑا منصب ہے
03:18تو ناظرین اس محبت پہ فخر کیا جاتا ہے
03:22بھائی میری محبت اس سے ہے
03:24تو ظاہر ہے کہ اگر اس کا منصب بڑا ہے
03:28یا وہ بڑا ایک اہم آدمی ہے
03:31تو پھر لوگ بھی خیال کرتے ہیں
03:34کوئی اس پر ہاتھ اٹھاتے ہوئے
03:36یا زبان درازی کرتے ہوئے خیال کرتا ہے
03:39کہ یار یہ اگرچہ عام آدمی ہے
03:42لیکن اس کی جس کے ساتھ دوستی ہے نا
03:45جس کے ساتھ محبت ہے
03:48وہ عام نہیں ہے
03:49تو لہٰذا پھر خیال کیا جاتا ہے
03:51کہ اس کی نسبت اس سے ہے
03:53تو عام طور پر دنیاوی ہمارے معاشرے میں
03:57یہ محبت ہوتی ہے
03:59تو ہم خیال کرتے ہیں
04:01تو پھر کیا گمان کیجئے گا
04:03ان کے بارے میں
04:05کہ جن سے اللہ تعالیٰ محبت فرماتا ہے
04:08اور جو اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہیں
04:11ان کے بارے میں ہم کیا سوچتے ہیں پھر
04:13اور یہاں پر رحمان عز و جل
04:15یہی چیز بیان فرما رہا ہے
04:18محبت کون کرتے ہیں
04:23بے شک وہ لوگ جو ایمان والے ہیں
04:26اور جنہوں نے اعمال سالحہ کی ہے
04:29تو سیج علو لہم رحمان وودہ
04:33تو ان قریب اللہ تعالیٰ
04:36ان کے لئے لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا فرمائے گا
04:41یہ بڑی اہم بات ہے
04:43بڑا عجیب اور غریب نقطہ ہے
04:45محبت کیسے پیدا ہوگی
04:48یہ آپ یوں سمجھ لیں
04:51کہ یہاں پر اللہ عز و جل
04:53نتیجہ بیان فرما رہا ہے
04:55اور تھوڑا سا اس کے ہم
04:58بیک گراؤن میں جائیں
04:59اور تھوڑا سا اس کی تفصیل میں
05:02ڈیٹیل میں جائیں
05:03تو ہمیں بڑے
05:04بڑے عظیم
05:06بڑے عجیب و غریب نکات ملتے ہیں
05:08ایک تو یہ ہے کہ
05:10حضور دادا گن بخش رحمت اللہ
05:12تعالیٰ علیہ نے اس بات کو لکھا
05:14کشف المحجوب میں
05:15کہ محبت کا جو اوریجن ہے نا
05:18وہ حا اور با ہے
05:20یعنی اس کا جو مادہ ہے
05:23وہ حا اور با
05:24اور حا اور با
05:27حب
05:28اس دانے کو کہا جاتا ہے
05:30جسے سہرا میں
05:33جاتے ہوئے بکھیر دیا جائے
05:34اور اس کے بعد
05:37ان دانوں کا زمین کے اندر جانا
05:39زمانے کی
05:41موسموں کی تغیرات کو
05:44سختیوں کو برداشت کرنا
05:45آندھیاں توفان گزر جائیں
05:48زلزلے آ جائیں
05:51کتنی بارشیں کیوں نہ ہوں
05:53ساری چیزوں کو وہ برداشت کرتے ہیں
05:56لیکن اپنا کان نہیں چھوڑتے ہیں
05:59یہاں تک کہ پھر زمین سے کمپلے پھوٹنا شروع ہو جاتی ہیں
06:02پھر پودے وغیرہ
06:03پھر سرسبزی اور شادہ بھی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے
06:07تو فرمائے کہ محبت یہی طلب کرتی ہے
06:10جب آپ کسی سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں نا
06:15کہ مجھے فلان سے محبت ہے
06:16تو پھر صرف دعویٰ نہ کیجئے
06:19پھر زمانے کی سختی آ جائیں
06:22تکالیف آ جائیں
06:24مسائب و آلام آ جائیں
06:26ہر قسم کی مشکلات کو
06:29تکالیفوں کو
06:30مسائب و آلام کو جھیلتے رہیں
06:32اسے برداشت کرتے رہیں
06:34استقامت کا پہاڑ بن جائیں
06:37لیکن پھر محبت جس سے کی ہے نا
06:40اس محبت کو چھوڑے نہیں
06:42اس میں استقامت اختیار کریں
06:44اور جو ایسا کر لے
06:46ایمان لائے
06:48اعمال صالحہ کیے
06:50اور پھر اللہ تعالیٰ سے ایک شدید محبت کی
06:53جیسے قرآن کریم میں سورہ بقرہ میں بیان فرمایا نا
06:57کہ والذین آمنوا اشد حب للہ
07:01ایمان والے جو ہوتے ہیں
07:03وہ سب سے زیادہ
07:05اگر کسی سے محبت کرتے ہیں
07:08تو وہ اللہ تعالیٰ کی ذات کریمہ سے محبت کرتے ہیں
07:12ان کی محبت
07:13سب سے زیادہ ہوتی ہی
07:16اللہ تعالیٰ کی جناب سے ہے
07:18اس کی بارگاہ سے محبت ہوتی ہے
07:20اور جب ایسی محبت آ جائے
07:22ایسی محبت آ جائے
07:24ہم دنیا میں کسی سے محبت کرتے ہیں
07:26اور اگر سامنے سے
07:29ہمیں فیڈ بیک نہ ملے
07:30تو بالآخر ہم ہار جاتے ہیں
07:33مایوس ہو جاتے ہیں
07:34کہتے ہیں کہ جب سامنے سے
07:36کوئی ہمیں فیڈ بیک نہیں مل رہا
07:38تو تعلیٰ تو ایک ہاسے نہیں بچتی
07:40میں ہی محبت کرتا رہوں
07:42میں بھی محبت کا اظہار کرتا رہوں
07:44تو پھر کیا فائدہ
07:45بالآخر وہ محبت سے پیچھے اڑی آتا ہے
07:47لیکن عام طور پر
07:49ظرف والا ہے نا جب اس سے
07:50کوئی محبت کا اظہار کرے تو وہ محبت سے
07:52جواب دیتا ہے
07:53ایک عام بندہ مخلوق ہو کر
07:56اگر صاحبِ ظرف ہے
07:58تو وہ محبتوں کا جواب
08:00محبت سے دیتا ہے
08:01تو میرا ربِ کریم جو سب
08:04رحیموں سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے
08:07جو سب کریموں سے
08:08بڑھ کر کرم فرمانے والا ہے
08:10جو سب معاف کرنے والوں سے
08:12بڑھ کر معافی دینے والا ہے
08:14جو سب سے سب محبت
08:16سب محبتیں کرنے والوں سے
08:18بڑھ کر محبت فرمانے والا ہے
08:20وہ جواب نہیں دے گا
08:22تو یہ اس کا جواب ہے
08:23کہ جو اس کی بارگاہ میں
08:26اس سے محبت کرتا ہے نا
08:27تو سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَانُ وُدَّا
08:30تو پھر اللہ کریم
08:32صرف اس سے خود محبت نہیں فرماتا
08:34بلکہ اس کی محبت
08:37سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَانُ وُدَّا
08:40اس کی محبت
08:41لوگوں کی دلوں میں پیدا کی جاتی ہے
08:43اب ذرا حدیث کریمہ کی طرف آئیے
08:46بخاری شریف کی حدیث ہے
08:48حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ
08:52دیوایت کر رہے ہیں
08:53فرمایا کہ
08:55اِنَّ اللَّهَ اِذَا اَحَبَّ عَبْدًا
09:00جب میرا رب کسی سے محبت فرمائے نا
09:02تو فرمایا کہ وہ جبرائیل کو بلاتا ہے
09:06اور جبرائیل سے فرماتا ہے کہ
09:08اِن جبرائیل میں زمین پر فلا بن فلا سے محبت کرتا ہوں
09:13اور ہاں صرف مجھے محبت نہیں کرنی
09:17تجھے میں نے اس لیے بلایا کہ
09:19تو بھی اس سے محبت کر
09:21اللہ تعالیٰ
09:23تو بھی اس سے محبت کر
09:24یہ اللہ تعالیٰ کی محبت کا انداز ہے نا
09:27اللہ رب العالمین یہاں پر رد عمل دے رہا ہے نا
09:29تو بھی اس سے محبت کر
09:31جبرائیل علیہ السلام بھی اس سے محبت کرتے ہیں
09:34بقاعدہ نام بتایا جاتا ہے کہ فلا بن فلا سے
09:38تو بھی اس سے محبت کر
09:40اب جبرائیل بھی اس سے محبت کرتے ہیں
09:43پھر جبرائیل علیہ السلام اللہ کے حکم سے
09:46تمام فرشتوں کے درمیان اعلان کرتے ہیں
09:49کہ فرشتوں
09:52اللہ تعالیٰ فلا بن فلا سے محبت کرتا ہے
09:55میں بھی فلا بن فلا سے محبت کرتا ہوں
09:59اور تمہارے درمیان اعلان اس لیے کیا جا رہا ہے
10:02کہ صرف ہم محبت نہیں کرتے
10:05ہمیں محبت نہیں کرنے صرف
10:06بلکہ تمہیں بھی حکم دیا جا رہا ہے
10:09کہ تم بھی اس فلا بن فلا سے محبت کرو
10:12اللہ وآلہ
10:13اب یہ تمام فرشتے زمین والوں سے کہتے ہیں
10:17کہ اے زمین والو
10:19اللہ تعالیٰ جبرائیل علیہ السلام
10:23اور تمام فرشتے علیہ السلام
10:26فلا بن فلا سے محبت کرتے ہیں زمین والو
10:29تم بھی ان سے محبت کرو
10:32اور زمین والے ان سے محبت کیسے کرتے ہیں
10:36کہ ان کی محبت اللہ تبارک و تعالیٰ
10:38فرشتوں کے ذریعے ان کے دلوں میں انڈیل دیتا ہے
10:42تو جو اللہ کا ولی ہونا
10:46اللہ کا مقرب ہو جائے
10:48عز و چل
10:49اسے پھر کسی پروموشن کی ضرورت نہیں رہتی
10:53اسے کسی کمرشل
10:56ٹائپ کی ضرورت نہیں رہتی
10:58اسے پوسٹوں کی ضرورت نہیں رہتی
11:01اسے سوشل میڈیا کی ضرورت نہیں ہوتی
11:04اسے کسی پروٹوکول کی ضرورت نہیں ہوتی
11:07کہ میں فلا جگہ جاؤں گا
11:11تو ذرا پروٹوکول بھی ہونا چاہیے
11:13کسی محفل میں جب تک
11:15زیادہ لوگ نہ آ جائیں
11:19تو مجھے نہیں بلانا
11:20جب میرے
11:23اسے کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی
11:36کیوں
11:36کہ اس کی پروموشن
11:38اور اس کی مشہورگی
11:41اس کی شہرت
11:42اور لوگوں کی دلوں میں
11:45اس کی حیبت پیدا کرنا
11:47اس کی محبت پیدا کرنا
11:48یہ کسی انسان کے ذمہ
11:51اللہ رب العالمین نے نہیں رکھا بلکہ اللہ تبارک و تعالی نے
11:54اپنے ذمہ رکھا ہے
11:55تو جس کی محبت اللہ تعالی بانٹے
12:00اسے کونسے پروٹوکول کی ضرورت ہے
12:02اسے کونسی پروموشن کی ضرورت ہے
12:05اسے کونسی تشہیر کی ضرورت ہے
12:08اسے کسی چیز کی ضرورت نہیں رہتی
12:10اب مجھے بتائے نا
12:12کہ حضور خواجہ غریب نواز کو دیکھ لیجیے
12:16حضور غوسی آزم کو دیکھ لیجیے
12:19حضور داتا گنبخش رحمت اللہ تعالی علیہ من کو دیکھ لیجیے
12:23اور کتنے
12:25اولیاء کاملین ہیں
12:26خواجہ باہدین نقشبند
12:27شیخ شہاب الدین سروردی
12:30رحمت اللہ تعالی علیہ من
12:32سب کو دیکھ لیجیے
12:33اس دور میں سوشل میڈیا تھا
12:35تھا نہیں تھا
12:37اس دور میں بینرز وغیرہ لگائے جاتے تھے
12:39نہیں لگائے جاتے تھے
12:41اس دور میں میسیجز کا وارس ایپ کا سسٹم تھا نہیں تھا
12:44لیکن اس کے باوجود
12:46وہ اپنے دور میں
12:48اتنے مشہور ہوئے
12:50اور آج تک کتنی صدیان
12:53گزر گئیں
12:53خواجہ صاحبوں کتنی صدیان گزر گئیں
12:56غوسی آزموں کتنی صدیان گزر گئیں
12:58یعنی سو سو سال کتنے گزر گئے
13:00کتنی صدیان گزر گئیں
13:01آج بھی
13:03ان سے محبت کرنے والوں میں
13:07کمی نہیں ہو رہی بلکہ
13:08اضافہ ہو رہا ہے
13:09ان کی محبتوں میں اضافہ در اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے
13:14ہم میں سے کسی نے غوسی آزم کو نہیں دیکھا
13:16ہم میں سے کسی نے خواجہ صاحب کو نہیں دیکھا
13:18ہم میں سے کسی نے حضور داتگن بخش رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
13:22کسی کو نہیں دیکھا
13:23لیکن آج بھی ہم ان کے گن گاتے ہیں
13:26آج بھی ہم ان کی یاد مناتے ہیں
13:29اور ان سے نسبت جوڑنے کو
13:32ہم اپنے لئے فخر سمجھتے ہیں
13:35کیوں؟
13:37کہ ان کی محبت اللہ تبارک و تعالیٰ نے لوگوں کی دلوں میں پیدا فرماتی ہے
13:41تو پھر دوسری حدیث پاک
13:44جو ابن عباس صدی اللہ تعالیٰ انہما سے مروی ہے
13:47کہ نبی علیہ السلام فرماتے ہیں
13:50کہ اللہ تعالیٰ نے صالحین اور ملائکہ مقربین
13:53فرمایا کہ ان کے دلوں میں
13:56مومن کی الفت اور محبت پیدا فرما دی ہے
14:01جب اللہ تعالیٰ محبت پیدا فرما دے
14:04تو پھر ان محبتوں کو کوئی ختم نہیں کر سکتا
14:07ان عزتوں کو کوئی ختم نہیں کر سکتا
14:10اسی لئے
14:11ہمارے اساتذہ فرماتے ہیں
14:13میں بھی یہ اکثر کہتا ہوں
14:15کہ آپ کبھی
14:16کسی انسان سے محبت طلب نہ کریں
14:19کہ مجھ سے محبت کرو
14:21آپ کسی انسان سے عزت طلب نہ کریں
14:24کہ میری عزت کرو
14:27آپ کسی انسان سے پروٹوکول طلب نہ کریں
14:30آپ کسی انسان کو نہ کہیں
14:32کہ میرے آگیا کے چلو
14:33میری لئے راستہ صاف کرو
14:35نہیں
14:35آپ یہ کریں گے نا
14:38ہو سکتا ہے کہ عارضی طور پر
14:40کہیں نہ کہیں کچھ مل جائے آپ کو
14:41لیکن جب تک وہاں سے عزت نہیں ملے گی
14:45جب تک وہاں سے احترام نہیں ملے گا
14:48جب تک وہاں سے پروٹوکول نہیں ملے گا
14:51تو یہ ساری چیزیں بے فائدہ ہیں
14:53بیکار ہیں
14:54عزت مانگنی ہو تو اپنے رب کریم سے مانگو
14:58وَتُعِزُّ مَنْتَشَا وَتُذِلُّ مَنْتَشَا
15:01اگر اسی طریقے سے پروٹوکول مانگنا ہو
15:04اپنے رب کی بارگاہ میں دعا کرو
15:05احترام مانگنا ہو
15:07اپنے رب تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرو
15:08جب اس نے آپ کو عزتیں دے دی
15:11اس نے آپ کو محبتیں بانٹ دی نا
15:13پھر کوئی شخص بھی
15:15چاہے پوری دنیا مل جائے
15:17پھر آپ سے کوئی محبتوں کو چھین نہیں سکتا
15:20آپ سے کوئی عزتوں کو چھین نہیں سکتا
15:23آپ سے کوئی مناسب کو منصبوں کو چھین نہیں سکتا
15:27دیکھیں نا
15:28کہ اگر حضور
15:31خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ لے
15:34کی ایک
15:34حیاتِ طیبہ کو دیکھیں
15:36تو ذرا سا آپ یہ دیکھیں
15:38کہ خواجہ صاحب رحمت اللہ تعالیٰ لے
15:42کیا کہتے ہیں
15:42کیا فرماتے ہیں
15:43دیکھیں
15:44یاد رکھیں
15:45کہ ایک ہوتے ہیں فرائض واجبات
15:49جنہیں عام طور پر حقوق اللہ کہا جاتا ہے
15:52اور دوسرے ہوتے ہیں
15:54حقوق العباد
15:56یعنی معاملات
15:58ہمارے جو اولیاء کاملین ہیں نا
16:01ان میں سے کسی کی بھی تعلیم
16:03کسی شخصیت کی
16:05کسی ذاتِ کریمہ کی تعلیمات
16:07شریعت کے مخالف نہیں ہیں
16:09ان کی ایک ایک تعلیم شریعت کے موافق ہے
16:14ان کی ایک ایک قول
16:16قرآن و حدیث کے موافق ہے
16:18اب ذرا دیکھیں
16:20کہ فرمایا کہ
16:22بندہ اللہ تعالیٰ کے آگے سر جھکائے نا
16:25یہ فرائض واجبات ہیں
16:27اور اس کے حکم کے آگے سر جھکائے
16:31تو یہ حقوق العباد ہے
16:32کتی پیاری بات ہے
16:34اور فرمایا کہ
16:36خواجہ صاحب رحمت اللہ تعالیٰ کی زندگی میں
16:39یہ دونوں جہتیں
16:41ہمیں واضح نظر آئیں گے
16:43جتنی شریعتِ متاہرہ کی ریکوائڈ ہے نا
16:47جتنے بھی ریکوائڈ آکامات ہیں
16:50اسی مقدار میں
16:52خواجہ صاحب رحمت اللہ تعالیٰ میں نظر آئیں گے
16:54عام لوگوں کا جو یہ تصور ہے
16:57کہ جو مسجد میں بیٹھا ہوا ہے
17:00جس نے ٹوپی پہنی بھی ہے
17:02نمازیں پڑھ رہا ہے
17:04عبادتیں کر رہا ہے
17:05اور
17:06ہم اسی کو سمجھتے ہیں
17:09کہ یہی دینداری ہے
17:10ہم سمجھتے ہیں کہ یہی عبادت ہے
17:12اور حق العبد کو
17:15ہم عام طرپت دنیا داری سمجھتے ہیں
17:17کوئی نمازیں پڑھتا ہے
17:19روزے رکھتا ہے
17:21اس نے حج کیا
17:22لیکن لینڈین میں صاف نہیں ہے
17:24تو لوگ پھر بھی کہتے ہیں
17:25کہ بڑا دیندار آدمی ہے
17:27بڑا دیندار آدمی ہے
17:29بھائی مکمل دین یہ نہیں ہے
17:32کہ بندہ صرف نمازیں پڑھے
17:34روزے رکھے
17:35حج کیا
17:35صرف زکاة ادا کی
17:37مکمل دین یہ نہیں ہے
17:38مکمل دین کیا ہے
17:40کہ حقوق اللہ اور حقوق العباد کو ملا کر
17:44اس کی تعمیل کی جائے
17:47تو یہ مکمل دین بنتا ہے
17:48اور اسی کے متعلق فرمایا
17:50کہ یا ایوہ اللہزین آمر ادخلو فی السلم کافا
17:53اے ایمان والو
17:55اس کی دین اسلام میں
17:58پورے کے پورے داخل ہو جاؤ
18:00یہ آدھا تیتر آدھا بٹیر
18:03دو کشنیوں میں پاؤں
18:05یہ کام نہ کرو
18:06دین اسلام کے معاملات میں یہ نہیں چلتا
18:08مکمل دین اسلام میں داخل ہو جاؤ
18:10تو ہم یہ سمجھتے ہیں
18:11کہ جو لینڈین میں صاف نہیں ہے
18:13لیکن نمازیں پڑھتا ہے وہ دیندار ہیں
18:14ایسا نہیں ہے
18:15کہ کوئی لینڈین میں صاف ہو
18:17تو ہم اسے دنیا دار کہتے ہیں
18:19جو مسجد میں نظر نہ آئے
18:21لینڈین میں صاف ہے
18:22تو ہم کہتے ہیں دنیا دار ہے نہیں
18:23دونوں چیزوں کو جب ملائیں گے
18:26تو پھر دینداری مکمل ہوگی
18:28اور خواجہ صاحب رحمت اللہ
18:29کی حیات طیبہ میں
18:31ہمیں یہی چیز نظر آتی ہے
18:34کہ دیکھا جائے
18:36تو راتوں کو عبادات سے مزین کر رہے ہیں
18:39اور دن میں دیکھا جائے
18:41تو روزے دار بھی ہیں
18:42اور دیکھا جائے تو لوگوں کی خدمت میں بھی
18:45مصروف عمل ہے
18:46لوگوں کے مسائل بھی حل کر رہے ہیں
18:48اسے ہی کہتے ہیں
18:50کہ اللہ تعالیٰ سے مکمل محبت کرنا
18:52جب کوئی ایسی محبت کرے نا
18:54تو پھر اللہ تبارک و تعالیٰ
18:56اس کا ریپلائی بھی دیتا ہے
18:57کس صورت میں جو آحادیث کریمہ میں
19:00میں نے آپ کی خدمت میں عرض کیا
19:02اسی طریقے سے
19:03جہاں محبت کی بات آ جائے
19:05تو وہاں پر
19:07ایک استلحہ ہم استعمال کرتے ہیں
19:09عارف باللہ کی
19:11عالم اور عارف میں کیا فرق ہے
19:15ایک ہوتا ہے عالم
19:17ایک ہوتا ہے عارف
19:18کیا فرق ہے ان میں
19:20عالم جو جانتا ہے
19:22عالم جو جانتا ہے
19:25اور عارف
19:26جو صرف جانتا نہیں
19:28پہچانتا ہے
19:29پڑا فرق ہے
19:31اللہ اکبر
19:32اور بلا شبہ
19:33خواجہ صاحب رحمت اللہ ہی تعالی
19:35صرف عالم نہیں تھے
19:38عالم بھی تھے اور عارف بھی بہت بڑے تھے
19:43بلکہ اپنے دور میں جتنے لوگ تھے
19:46تو کسی کو اگر عارف بننا ہوتا
19:49تو وہ آپ کی بارگاہ میں آ کر اقتصاب فیض لیا کرتے تھے
19:53اللہ و اکبر
19:54آپ عارفین کے لیے منارہ نور تھے
19:58آپ عارفین کی تربیت فرماتے تھے
20:02آپ کو ایک قول ہے
20:03کہ عارف اہل فضل ہیں
20:06وہ اللہ کی محبت میں مستغرق رہتے ہیں
20:10وہ اللہ کی محبت میں مستغرق رہتے ہیں
20:13تو یہاں پر میں یہ کہوں گا
20:16کہ یاد رکھیں کہ عارف وہ ہوتا ہے
20:19جس میں صفات حق نمائی ہو جاتی ہے
20:23یعنی جب بندہ رب کے قریب ہو جائے
20:28اور رب کا قرب حاصل کر لے
20:30تو صفات الہیہ کا مظہر بن جاتا ہے
20:34اللہ و اکبر
20:35پھر حدیث پاک جو بڑی مشہور ہے
20:37جو آپ نے اکثر سنی ہوگی
20:40کہ بندہ
20:42یتقرب عبدی علیہ بن نوافل
20:45حدیث قدسی
20:46کہ بندہ نوافل کے ذریعے
20:49یہ ایک بات یاد رکھے گا
20:51کہ فرائض واجبات
20:53یہ تو ہماری ڈیوٹیز ہیں نا
20:55یہ تو ہمیں کرنے ہی کرنے ہے
20:56لیکن جب بندہ قرب حاصل کرتا ہے
20:59تو فرائض واجبات سے
21:01جہنم سے نجات ملتی ہے
21:03عذاب سے نجات ملتی ہے
21:05قرب حاصل کرنا ہو
21:07تو فرائض واجبات کے علاوہ
21:09جو نوافل ہے نا
21:11یعنی جو آپ پر لازم نہیں
21:13آپ وہ کر رہے ہیں
21:14میں اس کی مثال آپ کو سمجھاؤں
21:16آپ کسی ادارے میں کام کرتے ہیں
21:18اور وہاں پر جو ڈیوٹیز
21:21ٹائمنگ ہے
21:21مثال کے طور پر نو سے لے کر
21:24شام جو ہے پانچ اچھے تک ہے
21:26ٹھیک ہے
21:27یعنی آٹھ کے نو گھنٹے آپ کی ڈیوٹی ہے
21:29آپ روزانہ آتے ہیں
21:30اپنی ڈیوٹی پوری سر انجام دیتے ہیں
21:33اس کے بعد جیسے ہی ٹائم ختم ہوتا ہے
21:35آپ اپنا اوفیس کا کام لپیٹتے ہیں
21:38اور گھر چلے جاتے ہیں
21:39تو آپ کامیاب ہیں
21:41آپ کامیاب ہیں
21:43کہ آپ اپنی ڈیوٹیز ٹائم پورا کر رہے ہیں
21:45آپ کام بھی پورا سر انجام دے رہے ہیں
21:48لیکن کیا آپ بوس کی نظروں میں
21:50یا بوس کی محبت حاصل کر پائیں گے
21:53صرف اس سے آپ حاصل نہیں کر پائیں گے
21:57آپ بغیر کسی محنت اور بغیر کسی لالچ کے
22:01یا بغیر کسی جو ہے وہ
22:04کوئی آپ کی تمنا اس کی بغیر کسی لالچ کے
22:07آپ خالصتاً اس ادارے میں آپ ایکسٹر ٹائم دے رہے ہیں
22:11کسی نے آپ سے کہا
22:12شام کو پانچ بجے آپ کی ڈیوٹی آف ہونے کا ٹائم ہے
22:15آپ کے پاس کوئی آئے کے لیے ذرا کام کر دینا
22:17ادارے کا کام ہے
22:18آپ کر دیتے ہیں
22:19آپ ایکسٹر ٹائم بغیر کسی لالچ کی دے رہے ہیں
22:22اب جب بوس کو معلوم ہوگا
22:24تو اس سے آپ سے محبت ہوگی نا
22:26آپ کی قدر بھی کرے گا
22:27کہ نہیں بھائی یہ صرف ڈیوٹیز نہیں دے رہا
22:30یہ اپنا کام صرف مکمل نہیں کر رہا
22:32بلکہ ایکسٹر کام بھی کوئی آ رہا ہے
22:35تو یہ بغیر کسی ہی لوجت کے کر رہا ہے
22:37تو آپ کی
22:38اس کے دل میں محبت بھی پیدا ہوگی
22:40آپ کی وقت
22:42آپ کی عزت
22:43آپ کا احترام بھی اس کے دل میں آ جائے گا
22:46تو اسی طریقے سے
22:47جو فرائض واجبات ہیں
22:50وہ تو لازمی ہے نا وہ تو کرنا ہے
22:51وہ تو آپ کی ڈیوٹیز ہیں
22:52لیکن جو آپ کی ڈیوٹی نہ ہو
22:55اور آپ ایکسٹر نوافل
22:57آور ٹائم کی صورت میں کر رہے ہیں
22:59اس کی بڑی قدر ہے
23:00اب تعالیٰ دیکھ رہا ہے نا
23:02یعنی ایک عام بندہ بھی
23:03عام کسی کمپنی کا آنر بھی
23:06جب دیکھے کہ کوئی
23:08اس کا امپلائی ہے
23:10وہ اس کے لیے آور ٹائم کام کر رہا ہے
23:11تو اس کے لیے پھر اجرت بھی نکالتا ہے نا
23:13کہ نہیں اس کو دی جائے بھائی
23:14اس نے آور ٹائم کیا ہے
23:15اور کہیں پر بھی پروموشن کا وقت آ جائے
23:17تو پھر ان کی بڑی اہمیت ہوتی ہے
23:19کہ بھائی یہ دارے کے لیے اپنا وقت دیتے ہیں
23:21ان کی پروموشن کی جائے
23:22تو اسی طریقے سے جو
23:24جو مثال کے طور پر فرائض واجبات ہیں
23:28سنتیں ان کی پابندی تو کر رہے ہیں
23:30اور جو ایکسٹر نوافل کی طرف آ گئے ہیں
23:33مثال کے طور پر
23:34نوافل لازمی نہیں ہے
23:35لیکن راتوں کو اللہ کے اولیاء پڑھ رہے ہیں
23:38صحیح ہے نا
23:39اسی طریقے سے اللہ رب العالمین فرماتا ہے نا
23:42کہ والذین یبیتون لیوابیہم سجدوں و قیامہ
23:45میرے نیک بندے کون ہے
23:47رحمان کے بندے کون ہیں
23:48فرمایا وہ ہیں
23:49کہ راتوں کو جب تم سو رہے ہوتے ہو
23:51تو یہ اٹھ اٹھ کر میری عبادات میں مصروف ہوتے ہیں
23:55کوئی رکو میں ہے
23:56کوئی سجدے میں ہے
23:57کوئی قیام میں ہے
23:58اللہ رب العالمین تعریف فرما رہا ہے نا
24:01تو یہ مثال کے طور پر نوافل آپ پر لازمی نہیں آپ پڑھ رہے ہیں
24:05اسی طریقے سے آپ پر جو عام دنوں کے روزے ہیں
24:10وہ لازمی نہیں ہیں لیکن آپ بطور نفل اسے رکھ رہے ہیں
24:12اسی طریقے سے آپ کسی غریب کو دیکھتے ہیں
24:15آپ اس کی مدد کرتے ہیں
24:17آپ پر لازمی نہیں ہیں
24:18لیکن آپ جو نفلی صدقاتیں وہ دے رہے ہیں
24:21اس کی بڑی اہمیت ہے
24:23فرمایا ہے نا
24:24بندہ نوافل کے ذریعے میرا قرب حاصل کرتا ہے
24:29یہاں تک کہ میں اسے اپنا محبوب بنا لیتا ہوں
24:34جب جسے اللہ تعالیٰ اپنا محبوب بنا لے
24:37فرمایا ہے کہ جب میں کسی کو اپنا محبوب بنا لوں
24:52تو میں اس کے کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے
24:56میں اس کی آنکھیں بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے
24:59میں اس کے ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے
25:02میں اس کے پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے
25:05اللہ وضب پر
25:06یعنی کیا مطلب ہوا
25:08تو یہاں پر آپ آ جائیں
25:09جو خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ لے
25:12فرما رہے ہیں
25:13فرماتے ہیں کہ جب بندہ
25:15رب کا قرب حاصل کرتا ہے نا
25:18تو وہ صرف پھر عام بندہ نہیں رہتا
25:21وہ صفاتِ الہیہ کا مذر بن جاتا ہے
25:24یعنی کیا مطلب ہوا
25:26اف و درگزر ہوا
25:28صبر و برداشت ہوا
25:30سخاوت لطف و اکرام
25:32یہ تمام اوصاف
25:34اللہ تعالیٰ اس میں پیدا فرما دیتا ہے
25:37اللہ و اکبر
25:38اور پھر اس کے بعد کیا ہوا
25:40آپ دیکھیں کہ خواجہ صاحب رحمت اللہ تعالیٰ لے
25:43کی حیاتِ طیبہ
25:44اف و درگزر بھی ہے
25:46صبر و برداشت بھی ہے
25:47سخاوت بھی ہے
25:49لطف و کرم بھی ہے
25:50یعنی یہ تمام چیزیں بھی ہیں
25:52جود و سخا بھی ہیں
25:53یہ تمام چیزیں بھی ہیں
25:54اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ
25:56ہمیں فرائض واجبات
25:58سنتوں کی بھی پوری پابندی ہے
25:59اللہ و اکبر
26:01اور جب بندہ عارف باللہ بن جائے نا
26:03اللہ و اکبر
26:05اور پھر عام بندہ نہیں رہتا
26:07اس کے بارے میں
26:08خواجہ صاحب رحمت اللہ تعالیٰ لے
26:10ایک جگہ فرماتے ہیں
26:12فرماتے ہیں
26:13بڑی پیاری بات ہے
26:15فرماتے ہیں کہ عارف جو ہوتا ہے نا
26:19جو تمام جہاں کو جانتا ہے
26:21عقل سے لاکھوں معانی پیدا کر سکتا ہے
26:25بیان کر سکتا ہے
26:26وہ محبت کے دریاں میں تیرتا رہتا ہے
26:30تاکہ اسرار کے موٹی نکالتا رہے
26:32اور دیدہ ور جہریوں کو پیش کرتا ہے
26:35پھر فرماتے ہیں
26:37کہ اگر کھڑا ہے تو دوست کے خیال میں
26:40اللہ و اکبر
26:41کھڑا ہے تو دوست کے خیال میں
26:43بیٹھا ہوا ہے تو دوست کے خیال میں
26:46لیٹا ہوا ہے تب بھی دوست کے خیال میں
26:48اللہ و اکعود و علی جنوبیم
26:53رب کریمی کی فرمارے چوتھے پارے میں
26:55کہ جو اللہ کو یاد کرتے ہیں
26:57چاہے وہ کھڑے ہوئے ہیں
26:58بیٹھے ہوئے ہیں
26:59اپنی کروٹوں پر لیٹے ہوئے ہیں
27:01کسی حال میں بھی
27:02اللہ کی یاد سے ان کا دل خالی نہیں رہتا
27:05وہ ہمارے وقت اللہ تعالیٰ کو
27:07یاد کرتے ہیں
27:09تو فرمائے کہ ہر وقت اسی کی خیال میں ہے
27:11پھر فرماتے ہیں کہ عارف پر نا
27:14کئی ہزار ملک بھی اگر پیش کر دیے جائیں
27:17تو اللہ تعالیٰ کے بارگاہ کے سوا
27:19کسی اور کے لیے آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتا
27:22اللہ اکبر
27:24پھر فرمایا
27:25کہ عرفان کے ایک حالت یہ ہے
27:27کہ ایک قدم اٹھائے
27:29تو وہ عرض سے حجاب پر پہنچ جائے
27:32حجاب عظمت پر پہنچ جائے
27:33فرمایا کہ دوسرے قدم پر
27:35اپنے مقام پر پہنچ جائے
27:38اور تیسرا قدم اٹھائے تو دوبارہ
27:42جس جگہ پر تھا اسی مقام پر آ جائے
27:44تو فرماتے ہیں کہ عارف کا ابتدائی مقام ہے
27:46اس کی انتہا کیا ہے
27:49وہ تو ہم نہیں جانتے ہیں
27:51اللہ اکبر
27:51سیجعلو لہم الرحمن ودہ
27:54ان قریب ان کے لیے رحمان
27:56محبت پیدا فرمائے گا
27:58پھر فرمایا کہ
27:59فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسْآنِكَ
28:01لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ وَتُنِّرَ بِهِ قَوْمَ الْلُدَّا
28:05اللہ اکبر
28:06فرمایا کہ ہم نے آپ کی زبان سے
28:08قرآن کو آسان کر دیئے
28:10تاکہ آپ اس کے ذریعے متقین کو
28:12جو ہے وہ تبشیر کریں
28:14خوشخبری دیں
28:15اور جگڑالو کو
28:17جگڑالو قوم کو
28:18آپ اس کے ذریعے درائیں
28:20اب اس میں
28:21کئی باتیں آتی ہیں
28:23مثال کے طور پر
28:29کو قبول نہ کرے
28:30اسے لد کہا جاتا ہے
28:31جو باطل کا دعویٰ کرے
28:33جو حق سننے سے بہرا ہو
28:35حضرت حسن فرماتے ہیں
28:37کہ اسے لد کہا جاتا ہے
28:38ابن عباس فرماتے ہیں
28:39کہ جو سخت جگڑا کرتا ہو
28:41اسے لد کہا جاتا ہے
28:43یعنی یوں سمجھ لیں
28:44کہ آپ متقین کو
28:46اس کے ذریعے خوشخبری دیں
28:48کہ جو تقویٰ پرہزگاری پر ہوگا
28:50اللہ تبارک وطالعہ
28:52اسے جنت اتا فرمائے گا
28:53اور جو سخت جگڑالو ہے
28:56سخت جگڑالو کو
28:57کیونکہ عام طور پر
28:58دشمن بھی ہو
28:59جگڑالو نہ ہونا
29:00اسے سمجھانا آسان ہے
29:01لیکن جو ہر بات پر
29:03باتیں کھڑی کرتا ہو
29:04ہر بات پر اتنازات کرتا ہو
29:05اسے سمجھانا مشکل ہوتا ہے
29:06تو فرمائے کہ
29:07آپ سخت جگڑالو کو
29:08اس سے ڈرائیں
29:09اور پھر آخیر میں کیا فرمائے
29:11وَقَمْ أَحْلَقْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنْ
29:13ہَلْتُحِسُ مِّنُمْ مِّنْ آَحَدٍ
29:15اَوْتَسْمَعُ لَهُمْ لِقْزَا
29:16ہم نے اس سے پہلے
29:17کتنی سنگتیں کھپا دی ہیں
29:19کیا آپ ان میں سے
29:20کسی کو محسوس کرتے ہیں
29:21کسی کو دیکھتے ہیں
29:22یا کسی کی آہٹ سنتے ہیں
29:24کتنی قومیں برباد ہو گئیں
29:26آپ یہ دیکھیں نا
29:27کہ
29:28حود علیہ
29:29بلکہ نو علیہ السلام کی قوم
29:32اسے برباد کیا گیا
29:33پھر اس کے بعد
29:34حود
29:35یعنی آدھِ اولہ کی قوم
29:37حود علیہ السلام کی قوم کو
29:38برباد کیا گیا
29:39پھر اس کے بعد
29:39صالح علیہ السلام کی قوم کو
29:41برباد کیا گیا
29:42عذابِ الٰہی نازل ہوئے
29:43پھر اس کے بعد
29:44لوٹ علیہ السلام کی قوم کو
29:46پھر شعب علیہ السلام کی قوم کو
29:47ان سب کا ذکر آپ کو
29:49بالخصوص
29:49آٹھوے پارے میں مل جائے گا
29:51ساری قومیں بربادی
29:53کسی کی آہاڑ کو یہ سنتا ہے
29:54آج کسی کا نام و نشان ہے
29:56تو نام و نشان ان کا نہیں رہا
29:58نا فرمانوں کا نام و نشان نہیں رہتا
30:00لیکن فرما برداروں کا نام و نشان رہتا ہے
30:03إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْنٌ غَيْرُ مَمْنُونَ
30:07ان کے لئے ایسا اجنے جو کبھی بھی ختم نہیں ہوگا
30:10اس لئے حدیث پاک میں فرمایا
30:11کہ مثل الذی يذکر ربا والذی لا يذکر ربا
30:17مثال اس کی
30:18جو اللہ تبارک و تعالی کو یاد کرتا ہے
30:21اور مثال اس کی
30:22جو اللہ تعالی کو یاد نہیں کرتا
30:24دونوں میں فرق کیا ہے
30:26فرمایا کہ دونوں میں فرق یہ ہے
30:28کہ کمثل الحی والمیت
30:29جو اللہ کو یاد نہیں کرتا
30:31وہ زمین کے اوپر چلتا پھرتا مردہ ہے
30:33اور جو اللہ کو یاد کرتا ہے
30:35وہ زمین کے اوپر بھی زندہ ہے
30:37اور جو صاحبِ مزار بن جائے
30:39تب بھی وہ زندہ ہے
30:40اللہ تعالی اس کے فیضان کو جاری فرما دیتا ہے
30:42اس لئے فرمایا نا
30:43کہ نمی گوئیم کے از عالم جدہ باش
30:46ولے ہر جا کے باشی با خدا باش
30:49ہم نہیں کہتے کہ
30:50تو عالم سے جدا ہو جا
30:52تو عالم سے جدا ہو جا
30:54لیکن کہیں پر بھی رہے
30:55خدا والوں کے ساتھ اپنا رشتہ جوڑ لیں
30:58خدا والوں کے ساتھ اپنا رشتہ جوڑے گا
31:00تو بھی خدا والا ہو جائے گا
31:02اللہ تعالی ہم سب کو
31:03تمام علیاء کاملین اور بالخصوص
31:06خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ لے
31:08کی اتباع کرنے کی توفیق نصیف فرمائے
31:10آمین بجاہن نبی
31:12انشاءاللہ
31:16پھر کبھی کسی در سے قرآن کے موقع پر
31:18آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
31:20میرے ساتھ ہمارے
31:22نوجوان ساتھی بھی ہیں ہمارے بزرگ بھی ہیں
31:24تو ان سے ہم انشاءاللہ
31:25سوالات بھی جو کوئس چنزیں وہ بھی انشاءاللہ ہم لیں گے
31:28السلام علیکم
31:30ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:31سب میرا سوال یہ ہے کہ
31:33خواجہ صاحب رحمت اللہ تعالیٰ لے کی پیدائش
31:36کب ہوئی تھی اور ان کی وصال
31:38کب ہوئی تھی اور
31:40ابراہیم حضرت ابراہیم قندوسی
31:42رحمت اللہ تعالیٰ لے کی
31:44خواجہ غریب رحمت اللہ تعالیٰ لے کی
31:46ملاقات کب ہوئی
31:47یہ بڑا اچھا سوال آپ نے کیا
31:50آپ کی جو پیدائش ہے
31:52اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ
31:53پانچ سو سینٹیس فائف تھری سیون
31:56سنہجری میں آپ کی پیدائش ہوئی
31:58اور قصبہ سنجر میں
32:01آپ کی پیدائش ہوئی
32:02اسی لئے آپ کو سنجری بھی کہا جاتا ہے
32:03سجزی بھی کہا جاتا ہے
32:05اور آپ کا جو وسال ہوا ہے
32:06اس کے بارے میں تاریخیں مختلف ہیں
32:08چھ سو ستائیس بھی بیان کی گئی
32:11اور چھ سو تینٹیس
32:12اور چھ سو چونتیس سنہجری بھی بیان کی گئی
32:15زیادہ جو مشہور روایت ہے
32:17وہ چھ سو تینٹیس سنہجری کی ہے
32:19اور ابراہیم قندوسی
32:20رحمت اللہ تعالیٰ لے سے
32:21جو آپ کی ملاقات ہوئی
32:22وہ آپ اس وقت پندرہ سال کی عمر میں تھے
32:25یعنی ٹینیجر جیسے کہا جاتا ہے
32:27آپ اس عمر میں تھے
32:28تو ابراہیم قندوسی رحمت اللہ تعالیٰ لے سے ملاقات ہوئی
32:30وہ جو روٹی والا واقعہ ہے
32:32بلکل باسی روٹی انہوں نے آپ کو دی
32:35آپ نے جیسے ہی کھائی
32:36پس اس کے تیسرے دن
32:38آپ نے ساری املاق فی سبیل اللہ کر دی
32:40آپ نے صدقہ کر دیا
32:42اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں متوجہ ہو گئے
32:45اسلام علیکم
32:46مفتی صاحب
32:48ہم جیسا کہ آپ ابھی
32:49واقعات پر بھی روشن ڈال لے تھے
32:50دیگر اولیاء کرام جو ہیں
32:52وہ انہوں نے بھی غرابہ کی
32:54یتیموں کی اور مساکین کی مدد کی
32:55لیکن خاص جو ہے
32:57وہ خواجہ مہین الدین چشتی اجمری رحمت اللہ تعالیٰ لے
32:59کو خواجہ غریب نواز کیوں کہا جاتا ہے
33:01دیکھیں
33:02ہر ایک کی اپنی خصوصیات ہوتی ہے
33:05جیسے ہم سیدنا صدق کے اکبر کہتے ہیں
33:07اس کا مطلب یہ تھا کہ
33:09فاروق عظم صدق نہیں ہے
33:10بلکل ہے
33:11سارے صحابہ صدق ہیں
33:13ٹھیک ہے
33:14تو ہر کوئی اپنے اپنے وصف میں مشہور ہو گیا
33:22خواجہ غریب نواز
33:23تو اس کا مطلب کہے کہ
33:25غوث آزم غریب نواز نہیں ہے
33:26یا شیخ شاہددین سرودی
33:28خواجہ باؤدین نقشمن
33:29سارے غریب نواز ہیں
33:31سارے غریب پرور ہیں
33:32کوئی بھی ان کے در سے خالیات نہیں جاتا
33:34لیکن خواجہ صاحب خاص طور پر
33:36اس میں مشہور ہو گیا
33:37اس میں ایک واقعہ میں آپ کو ارز کروں
33:38قدب الدین بختیار کاکی رحمت اللہ تعالیٰ لے
33:41جو دیلی میں تشریف فرماتے ہیں
33:42آپ کے خلیفہ ہیں
33:43یعنی خلیفہ ہیں آپ کے
33:45اور بادشاہ جو تھا
33:47وہ ان کا مرید تھا
33:49ایک مرتبہ ایک غریب خواجہ صاحب کے پاس آیا
33:52اس کی کچھ گھر میں بیٹی کی شادی تھی
33:54کیا تھا معاملہ
33:55تو آپ خود چل کر دیلی تشریف لے گئے
33:58اور قدب الدین بختیار کاکی رحمت اللہ تعالیٰ لے سے فرمایا
34:02کہ تم اس کا یہ کام کر دو
34:03تو انہوں نے فرمایا
34:04کہ حضور آپ مجھے حکم دیتے وہیں سے
34:06مجھے کسی قاسد کو بیج دیتے
34:07مجھے لیٹر بھیج دیتے
34:09تو فرمایا کہ میں اگر حکم دیتا
34:11تو یہاں آنے کا جو ثواب مجھے مل رہا ہے
34:13تو اس سے میں محروم ہو جاتا
34:15ایک معمولی کاشتکار تھا
34:17اس کے لیے آپ اجمیر سے دیلی تشریف لائے
34:20تو اس طرح بہت سے واقعات ہیں
34:22اسی لیے خواجہ غریب نواز
34:23اب مشہور ہوئے کہ غریبوں کو نوازنے والے
34:26سلام علیکم
34:27سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:29حضرت یہ ہے کہ قول جو ان کا ہے
34:33خواجہ صاحب کا
34:35کہ ان کی دوستی میں جو خرچ کیا جائے
34:38تو اس کا نوازہ دیا
34:40یہ اصل قول یہ ہے
34:43خواجہ صاحب فرماتے ہیں
34:45عارف کے بارے میں
34:45فرماتے ہیں کہ حق تو یہ ہے
34:47کہ اس کی دوستی میں دونوں جہاں بھی خرچ کر دیں
34:51تب بھی تھوڑا ہے
34:52اس کا مطلب یہ ہے
34:54کہ خرچ کرنا اس بات کا اظہار ہوتا ہے
34:56کہ جس بندے کے نزدیک دنیا کی دولت
34:58حیچ ہے
34:59اور کوئی وقت نہیں رکھتی
35:02تو وہ خرچ کرتا ہے
35:03تو فرمایا کہ صوفیہ کی اسطلاع میں
35:06جن کی نظر میں دنیا بے وقت ہو جائے
35:08اس سے زاہد کہتے ہیں
35:10اور یہ اس لیے بھی ہے
35:12کہ مثال کے طور پر
35:14ہم دنیا میں کہیں پر خرچ کرتے ہیں
35:16کسی کا احسان ہو اس کو اتارتے ہیں
35:18کہیں اور پر خرچ کرتے ہیں
35:19اللہ تعالیٰ ہمیں دو جہاں کی برکت عطا فرمانے والا ہے
35:23جو کچھ عطا فرمایا تو اس نے عطا فرمایا
35:26اس کے اتنے احسانات ہیں
35:28اتنے احسانات ہیں
35:29کہ ہم اپنی کل مطابی کل مال بھی اس کی بارگاہ میں خرچ کرتے
35:34تو تب بھی یہ تھوڑا ہے
35:35اس کے احسانات کا بدلہ ہم نہیں چکا سکتے
35:37سزاک اللہ خیر
35:38ناظرین و سامعین
35:40اس کے ساتھ ہی امار اس پرغرام کا وقت
35:41اپنے اختتام کو پہنچا
35:42پھر کبھی انشاءاللہ درس قرآن میں
35:44آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
35:45اور اس وقت تقیلی آپ سے اجادت چاہیں گے
35:47پرغرام درس قرآن جو انوان کے ساتھ ہے
35:50حضور خواجہ غزیب نواز رحمت اللہ تعالیٰ
35:53کہ اس سے آپ سے اجادت چاہیں گے
35:55اس دعا کے ساتھ
35:56آپ کا اور ہم سب کا حامیوں
35:58ناصر رہے
35:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ