Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Surah e Baqarah

To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI

Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi

Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais

#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:29Surah Al-Fatihah
01:59Surah Al-Fatihah
02:29I
02:36I
02:42I
02:48I
02:50I
02:52I
02:54I
02:56I
02:57I
02:58I
03:00I
03:02I
03:04I
03:06I
03:08I
03:10I
03:12I
03:14I
03:16I
03:18I
03:20I
03:22I
03:24I
03:26I
03:28I
03:30I
03:32I
03:34I
03:36I
03:38I
03:40I
03:42I
03:44I
03:46I
03:48I
03:50I
03:52I
03:54I
03:56I
03:58I
04:00I
04:02I
04:04I
04:06I
04:08I
04:10I
04:12I
04:14I
04:16I
04:18I
04:20I
04:22I
04:24I
04:26I
04:28I
04:30I
04:32I
04:34I
04:36I
04:38I
04:40I
04:44I
04:46I
04:48I
04:50I
04:52I
04:54I
04:56I
04:58I
05:00I
05:02I
05:04I
05:06I
05:08I
05:10I
05:12I
05:14I
05:16I
05:18I
05:20I
05:22I
05:24I
05:26I
05:28I
05:30I
05:32I
05:34I
05:36I
05:38I
05:40I
05:42I
05:44I
05:46I
05:48I
05:50I
05:52I
05:54I
05:56I
05:58I
06:00I
06:02I
06:04I
06:06I
06:08I
06:10I
06:12I
06:14I
06:24I
06:26I
06:28I
06:30I
06:32I
06:34I
06:36I
06:38I
06:40I
06:42I
06:44I
06:46I
06:48I
06:50I
06:52I
06:54I
06:56I
06:58I
07:00I
07:02I
07:04I
07:06I
07:08I
07:10I
07:12I
07:14I
07:16I
07:18I
07:20I
07:22I
07:24I
07:26I
07:28I
07:30I
07:44I
07:46I
07:48I
07:49I
07:51I
07:53I
07:55I
07:57I
07:59I
08:13I
08:15I
08:17I
08:18I
08:19I
08:21I
08:23I
08:25I
08:27I
08:29I
08:31I
08:33I
08:45I
08:47I
08:48I
08:49I
08:51I
08:53I
08:55I
08:57I
08:59I
09:13I
09:14I
09:15I
09:17in the last three days
09:47do you want logos,
09:51and the gift that is ouripper.
09:54God blesses your share.
09:57Just say,
10:12ڈاکی ہدایت پر رہے اور موج سے کچھ دیر پہلے اس سے یہ ہدایت
10:16سلب ہو جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نا کہ انم الامال
10:21و بالخواتیم کے عامال کا دار و مدار خاتمے پر ہے تو یہ ہدایت
10:26آپ کو اپنے خاتمے کے وقت تک چاہیے خاتمہ بھی آپ کو ہدایت
10:31کے ساتھ چاہیے تو یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے کہ اگر اس کو آپ
10:35لا پروائی سے اور بے فکری سے اگر آپ زندگی کو گزاریں گے
10:41تو بہت ایک خطرناک مرحلے میں یہ سچویشن سے انسان دوچار ہو سکتا ہے
10:48تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ترغیب کے مطابق اس میں تجدید ایمان
10:52کلمہ بار بار پڑھتے رہنا اور جو ہے وہ اپنے گناہوں سے توبہ کرتے رہنا
10:58اور پھر خاص اللہ سے یہ دعا بھی کرتے رہنا یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:03خاص دعاؤں میں سے بھی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی اللہ سے مانگا کرتے تھے
11:07رَبَّنَا لَا تُزِقْ قُلُوبَنَا بَعْدَ اِذْحَدَئِتَنَا
11:11یا اللہ ہدایت دینے کے بعد دلوں کو ٹیڑا نہ فرما
11:14وَحَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْ كَا رَحْمَةَ
11:17اور عطا فرما اپنی خاص خزانوں سے رحمت
11:21یاد رکھیں کہ یہ جو لَدُنْ کا لفظ ہے
11:25لَدَا لَدُنْ
11:27یہ اس کو ہم آپ اس کو سنتے ہوں گے علم لدنی میں بھی
11:31حضرت خضر علیہ السلام کے واقعے میں بھی
11:35مِلَّ دُنَّا عِلْمَا کا یہ لفظ آیا ہے
11:38سورہ قحف میں بھی رَبَّنَا آتِنَا مِلَّ دُنْ كَا رَحْمَةَ
11:43وَحَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدَ
11:45یہ خاص دعاؤں میں اس موقع کے لیے
11:48یا اس دعا کا اصل جو مقصد ہوتا ہے وہ یہ ہوتا ہے
11:52کہ یا اللہ خاص تیرے خزانے سے
11:55تیری جانب سے
11:56یعنی بندے کو کچھ ملا ہو
11:58تو دیکھنے والا یہ کہے
12:00بھئی یہ تو رب کی خاصتہ ہے
12:02یہ ہر ایک کو نہیں ملتا ہے
12:05اس نعمت کو اس خزانے کو کہتے ہیں
12:08مِلَّ دُنَّ
12:09یعنی اللہ کی خاص رحمت سے یہ ملا ہے
12:12تو بندہ بھی اپنے رب سے یہ دعا کر رہا ہے
12:15کہ یا اللہ
12:15ہماری اپنی سر توڑ کوششیں اپنی جگہ
12:18ہم وہ کر رہے ہیں
12:19لیکن میرے مولا جب تک تیرا خاص فضل نہیں ہوگا
12:23ہمارا ایمان سلامت نہیں ہوگا
12:26ہم اس کو تیرے سپرد کرتے ہیں
12:28ہم کوشش کرتے ہیں
12:29اور پھر تجھ سے یہ دعا کرتے ہیں
12:31کہ ہم پہ اپنی خاص رحمت فرما دے
12:33ان لوگوں میں ہمیں شامل کر دے
12:35جن پہ خاص کرم ہوا ہے
12:37خاص فضل ہوا ہے
12:39اِنَّكَ أَنْتَ الْوَحَاب
12:41اور ہم تجھ سے کیوں نہ مانگیں
12:44عطا کرنے والا
12:45تو ہی تو ہے
12:46تو ہی تو ہبا کرتا ہے
12:48تیری ہی جانب سے تو سب کچھ ملتا ہے
12:51تو ہی تو نوازنے والا ہے
12:53پھر اگلی دعا میں کہا
12:55رب بنا اے ہمارے رب
12:56اِنَّكَ جَامِعُ النَّاس
12:58تو لوگوں کو جمع فرمانے والا ہے
13:00لِيَوْمِن
13:00اس دن لا رعی بفی
13:02جس میں کوئی شک نہیں
13:04یہ ہمارا یقین ہے
13:05قیامت ہو کے رہے گی
13:08تب ہی تو ہم اپنا خاتمہ ایمان پر مانگ رہے ہیں
13:10اگر قیامت پر یقین ہی نہ ہو
13:13تو پھر کس کو یہ فکر لگی ہے
13:16کہ مومن مر رہے ہیں
13:16یا کافر مر رہے ہیں
13:17اس کا تعلقی قیامت کے ساتھ
13:19اے اللہ ہم جانتے ہیں
13:21کہ تو جمع فرمائے گا لوگوں کو قیامت کے دن
13:24وہ دن کے جس دن میں کوئی شک نہیں ہے
13:26اِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيَاد
13:28اور ایسا کیوں ہوگا
13:29کیونکہ اللہ نے یہ وعدہ کیا ہے
13:31کہ میں ایک دن تم سب کو جمع کروں گا
13:34اور تمہیں وہاں پر بدلہ اور جزا کے
13:37جو پروسس ہے اس سے گزاروں گا
13:40تو جب اللہ نے کہہ دیا
13:42تو وہ اپنے کہے ہوئے کی مخالفت نہیں کرتا
13:46اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا
13:48اِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيَاد
13:50تو اس کے کلام میں قذب نہیں ہوتا
13:54جھوٹ نہیں ہوتا
13:55اور جو اللہ کی طرف جھوٹ کی نسبت کرے
13:58بلکہ وہ خود کافر ہے
13:59بلکہ جو یہ کہے کہ اللہ جھوٹ بول سکتا ہے
14:02وہ بھی کافر ہے
14:02تو اس میں کوئی جو ہے وہ امکان نہیں ہے
14:05اور
14:06اِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيَاد
14:08اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا
14:11اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُ
14:12بے شک وہ لوگ جو پفر کرتے ہیں
14:14لَن تُغْنِيَانْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَلَا أَوْلَادُهُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْعَا
14:17ان کا مال اور ان کی اولاد
14:19قیامت کے دن انہیں کوئی بھی چیز جو ہے نا وہ بچا نہیں سکے گی
14:23یہ کن کافروں کا تذکرہ ہے
14:25ویسے تو آپ جانتے ہیں کہ آلِ عمران جو ہے یہ نازل ہوئی ہے غزوِ احد کے بعد
14:30لیکن کہا جاتا ہے کہ یہ جو آیات ہیں
14:33اس کے پہلے دوسرے رکوع کی چند آیات جو ہیں
14:35یہ نازل ہوئی ہیں تھوڑا سا پہلے بدر کے بعد
14:39مسلمان بدر کے مرحلے سے گزر کے
14:43جب مدینہ منورہ میں پہنچے تو ایک بڑی فتح تھی اور ایک بڑی کامیابی تھی
14:48تو یہود کے جو قبائل تھے وہ مسلمانوں سے کہنے لگے
14:51کہ کافروں کو کہاں لڑنا آتا ہے
14:55قریشیوں کو کہاں لڑنا آتا ہے
14:57کبھی تمہارا ہمارا سامنا ہوگا
14:59نہ پھر دیکھنا ہم تمہیں کیسے مزہ چکھائیں گے
15:02تو اس موقع پہ اللہ پاک نے ان کافروں کو بھی مخاطب کیا
15:05اور کہا ان اللہی نہ کفر
15:07یہ جو کافر بیٹھے ہیں اور باتیں کر رہے ہیں
15:10اور یہ جو اپنے مال پر اپنے قلوں پر اپنے سامان پر
15:13یہ جو فخر کر رہے ہیں اور اس پر بڑا تکبر کر رہے ہیں
15:19یہ ان کی جو اولادیں ان کے نوجوان اور ان کے مال اور سامان
15:24کوئی چیز ان کو یہ ذہن میں رکھ لیں
15:27کہ کوئی چیز ان کو بچا نہیں سکے گی
15:30اور ان کو یہ بھی کہہ دیں کہ یہی لوگ جہنم کا ایندن ہیں
15:34یہ دیکھیں قرآن جو ایک پیش گوئی کرتا ہے
15:39وقت سے پہلے بات کرتا ہے
15:40ابھی یہودیوں نے ایک بات کی ہے
15:42اللہ نے اس کا جواب دے دی ہے یہ جہنم کا ایندن بنیں گے
15:46اور کیا قرآن کے الفاظ ہیں
15:47آپ چودہ صدیوں پہلے کے یہودیوں کو دیکھ لیں
15:51یہ بھی جہنم کا ایندن تھے
15:53اللہ ماشاء اللہ
15:54اور آج کے گھر میں بھی آپ دیکھ لیں
15:56کہ یہ خود اپنے لئے کیسے جہنم کا علاؤ روشن کر رہے ہیں
16:00اور کیسے ظلم و بربریت کے ساتھ
16:03اپنی جہنم کو بھڑکا رہے ہیں
16:04قرآن نے کہا یہی جہنم کا ایندن ہے
16:07قدعبی آل فیرون
16:09تو ان کو جواب دے رہا ہے
16:11اللہ پاک بدر سے آنے کے بعد
16:13جو کافر بات کر رہے تھے
16:16یہودی بات کر رہے تھے
16:17اللہ پاک کہتا ہے تم لوگ ویسے ہی ہو
16:19جیسے آل فیرون
16:20فیرون کی اولاد نے جیسے کیا
16:22ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے
16:29اللہ نے ان کے گناہوں کی وجہ سے
16:31ان کو پکڑا
16:32اور اللہ سخت عذاب دینے والا ہے
16:34پھر اگلی آیت میں فرمایا
16:36قل للذین کفروا ستغلبون
16:38وتحشرون الہ جہنم
16:40ہے نبی کہہ دیر یہ
16:41یہ جنہوں نے کفر کیا
16:42یہ جو باتیں کر رہے ہیں
16:44تم لوگ مغلوب ہو جاؤ گے
16:46اور جہنم کی طرف تم دھکے لے جاؤ گے
16:49اور وہ برا ٹھکانہ ہے
16:50تو اللہ پاک نے ان کو یہ پیشگوئی کر دی تھی
16:54یہودیوں کو بھی
16:54تم بھی مغلوب ہوگے
16:56تم بھی مارے جاؤ گے
16:57جہنم تمہارا ٹھکانہ بنے گا
16:59اور وہی ہوا
17:00مدینہ کے یہودی بھی جو ہے نا
17:02وہ دربدر کیے گئے
17:03مارے گئے
17:05دنیا میں بھی ان کا جو ہے نا
17:06وہ خاتمہ برا ہوا
17:08اور آخرت میں بھی ان کے لئے
17:09جہنم تیار کی جائے گی
17:10یہ آیتیں نازل ہوئیں
17:12اور اس کے چند سالوں کے بعد
17:13یہ منظر واقع ہوا
17:15لیکن قرآن نے یہاں بتا دیا
17:16پھر اس میں جو آخری آیت ہم نے پڑھی
17:19اس میں اللہ پاک نے فرمایا
17:20کہ قد کان لکم آیتن فی فیعتین التقاتا
17:23یہ جو دو گروہ آپس میں بدر میں ملے ہیں
17:25تین سو تیرہ اور ہزار کی تعداد والے
17:28ان کے اندر بھی بڑی نشانی ہے
17:30ایک گروہ اللہ کے لئے لڑ رہا تھا
17:33ایک گروہ شیطان کے لئے لڑ رہا تھا
17:36ان کے لڑنے میں بھی بڑی ایک نشانی ہے
17:39یہ کیسے جو ہے
17:40اللہ پاک نے کمزور اور کم لوگوں کو
17:43یعنی جو بظاہر اسلحہ نئی تھا
17:45چیزیں نئی تھی
17:46ان کو کیسے اللہ نے ان پر غالب کر دیا
17:48اس میں بڑی نشانی ہے
17:50اور اللہ پاک کہتا ہے کہ
17:52قد کان لکم آیتن فی فیعتین التقاتا
17:57فیعتن تقاتل فی سبیل اللہ
17:58و اخرى کافرتن یرونہم
18:00مثلہیم رأی العین
18:02تو جو ہے وہ دیکھ رہے تھے
18:05ایک گروہ جو ہے وہ دیکھ رہا تھا
18:07سامنے والے کو
18:08اپنے سے دگنا
18:10تو اس کے بارے میں مختلف اقوال ہیں
18:12کہا کہ یا تو مسلمان
18:14ان کو دو ہزار دیکھ رہے تھے
18:17یا وہ ان کو یہ تین سو تیرہ تھے
18:19تو ان کو جو ہے
18:20جو ہے وہ
18:22چھے سو چھبیس دیکھ رہے تھے
18:25جو اس میں مختلف اقوال ملتے ہیں
18:27لیکن بہرحال خلاصہ یہ ہے
18:28کہ بدر کو اللہ پاک نے
18:30نشانی بنا دیا تھا لوگوں کے لئے
18:32لیکن آخر میں فرمایا کہ
18:34لَعِبْرَ تَلِّعُ لِلْأَبْسَار
18:36یہ نشانی بھی آنکھ والوں کے لئے
18:39جو آنکھیں کھولتے ہیں
18:41دیکھتے ہیں
18:42سمجھتے ہیں
18:43غور کرتے ہیں
18:44جو انہیں آنکھیں موند لی ہیں
18:45آنکھیں بند کر کے بیٹھے ہیں
18:46ان کو کیا نظر آئے گا
18:48تو ہے تمہارے اوپر
18:49تم نشانیاں دیکھتے ہو
18:50تو پھر نشانیاں ہی نشانیاں آئیں
18:53آنکھیں بند کر لیتے ہو
18:54تو سارا منظر بلیک آؤٹ ہو جاتا ہے
18:57تو یہ تم پہ منحصر ہے
18:58ان آیات کے اندر جو ہے
19:00جو یہودیوں کو سرزنش کی گئی تھی
19:02وہ اللہ پاک نے ذکر کر دی
19:03ان آیات کی تفسیر مکمل ہوئی
19:06ایک وقفے کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں
19:08وقفے کے بعد لوٹیں گے
19:09آپ ہمارے ساتھ رہے ہیں
19:11اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:23زین للناس حب الشهوات
19:33من النساء والبنی
19:43وَالْقَنَاقِيرِ الْمُقَنْطَرَدِ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِقَطَهَ
20:02وَالْخَيْلِ الْمُسَوَّمَتِ وَالْأَنْعَابِ وَالْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَرْخَر
20:32the world, and Allah is the name of the world.
20:50Surah Al-Fatihah
21:20Surah Al-Fatihah
21:50Surah Al-Fatihah
22:20Surah Al-Fatihah
22:50شاد فرمایا کہ لوگوں کے لیے
22:52عورتوں سے خواہشات
22:54کی اور بیٹوں کی
22:56اور سونے اور چاندی
22:58کے جمع کیے ہوئے خزانوں
23:00کی اور نشان زدہ
23:02گھوڑوں کی اور مویشیوں
23:04اور کھیتی باڑی کی
23:05محبت خوشنما
23:08بنا دی گئی ہے
23:09یہ سب دنیا کی زندگی کا سامان ہے
23:12اور اللہ ہی کے پاس
23:13اچھا ٹھکانہ ہے
23:15آپ کہیے کہ کیا
23:17میں تم کو
23:18ان سب سے بہتر چیز کی خبر نہ دوں
23:21اللہ سے ڈرنے والوں کے لیے
23:24ان کے رب کے پاس ایسے باغات ہیں
23:27جن کے نیچے دریاں بہتے ہیں
23:29جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے
23:31اور پاکیزہ بیویاں ہیں
23:33اور اللہ کی رضا ہے
23:35اور اللہ بندوں کو خوب دیکھنے والا ہے
23:38بڑی اہم آیات ہیں
23:40یہ سورہ آل عمران کی
23:42اور اللہ رب العالمین نے ظاہر ہے
23:44کہ انسان کو تخلیق فرمایا ہے
23:46وہ اس کی حقیقت کو بھی جانتا ہے
23:48اور سب سے بڑی بات یہ ہے
23:50کہ اللہ بندے کی حقیقت کو
23:52اس پر منکشف بھی کرتا ہے
23:54کوئی چیز ڈھاپ کے نہیں رکھی گئی
23:56کوئی چیز چھپا کے نہیں رکھی گئی
23:58اس میں دنیا میں کوئی ایسا امتحان نہیں ہے
24:01کہ جو انسان کو اچانک پیش آنے والا ہو
24:04یا قرآن نے اسے باخبر نہ کیا ہو
24:06اللہ نے انسان کو بنایا ہے
24:08تو ساتھ ہی اس کی تعلیم کے لیے یہ بتا دیا ہے
24:11کہ تمہاری فطرت میں ہم نے کیا چیز وضیعت کی ہوئی ہے
24:15تمہارا جو میلان ہے
24:18وہ کن کن چیزوں کی طرف سے
24:20وہ کھلے عام آپ کو ہم بتا رہے ہیں
24:22کہ ہم نے یہ محبت دنیا کے ساز و سامان کی
24:25جو آپ کے دل میں رکھی ہے
24:27یہ ضروری ہے
24:28کہ انسان جو ہے
24:29اس دنیا کے نظام کو چلانے کے لیے
24:32اس دنیا کے ساتھ بھی ایک قلبی تعلق رکھے
24:34ایک حد تک
24:35جس کے ذریعے جو ہے
24:37اس دنیا میں گزارا انسان کا آسان ہو سکے
24:40تو
24:40بہت ساری مرغوب چیزیں ایسی ہیں
24:45پسندیدہ چیزیں ایسی ہیں
24:47کہ ان کی محبت انسان کے لیے
24:49مزین کر دی گئی ہے
24:51خوبصورت کر دی گئی ہے
24:52اس میں خواتین کا تذکرہ کیا
24:54من النساء
24:55اور اس کے ساتھ جو ہے وہ اولاد کا تذکرہ کیا
24:58اور پھر جمع کیے ہوئے خزانوں کا تذکرہ کیا
25:01اور اس میں جو
25:03نشان زدہ گھوڑے ہیں
25:05کہ گھوڑوں میں بھی سلیکٹڈ گھوڑے
25:08اور پھر اس میں جو ہے وہ مال مویشی ہیں
25:11اور کھیتی باڑی ہے
25:13یہ ساری چیزیں ایسی ہیں
25:15کہ جس سے انسان لگاؤ رکھتا ہے
25:17ان کی طرف مائل ہوتا ہے
25:19بلکہ اللہ پاک کہتا ہے
25:20یہ ہم نے خود میلان پیدا کیا ہے
25:22زُیِّنَ لِنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوَاتِ مِنَ النِّسَاءَ وَالْبَنِينَ
25:26اور سب سے پہلا تذکرہ جو ہے
25:28اس میں اللہ پاک نے
25:30النِّسَاء کا کیا ہے
25:31اور یہ اس طرف
25:33متوجہ کر دیا ہے
25:34کہ انسان کے جو محرکات ہیں
25:36اس میں جو سب سے زیادہ
25:40طاقت رکھنے والا محرک ہے
25:42وہ خواتین کی طرف میلان کا ہے
25:44فرائیڈ نے بھی یہی کہا
25:45کہ جو بنیادی موٹیو ہے
25:49انسان کا سب سے زیادہ
25:51جو متحرک چیز ہے
25:52وہ عورتوں کی طرف ہی میلان ہے
25:54خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی
25:57اس کو فتنے کے انداز میں خبردار کیا ہے
26:00کہ یعنی انسان کا ایک تو جائز تعلق ہوتا ہے
26:03کہ انسان جو ہے
26:04وہ نکاح کرتا ہے
26:05پھر اس تعلق کو نبھاتا ہے
26:08مگر اگر انسان جو ہے
26:10وہ اس میں بے احتیاطی کرے
26:13اور انسان کا میلان
26:14ناجائز حدود کی طرف چلا جائے
26:16تو پھر یہ انسان کے لیے
26:18سب سے خطرناک وار ہے
26:20شیطان کا
26:21اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
26:22کہ اس وار کو میری امت پر
26:25سب سے خطرناک وار بنایا گیا
26:28یہ سب سے زیادہ نقصان دے
26:30فتنہ ہو سکتا ہے
26:32ایک انسان کے لیے
26:32تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
26:34اس پر متوجہ بھی کر دیا
26:35ان چیزوں کو بیان کرنے کا مقصد کیا ہے
26:38صرف یہ بتانا ہے
26:40کہ آپ اس چیز کی طرف مائل ہیں
26:41نہیں
26:42یہ ہر انسان کو پتا ہے
26:44صرف بتانا یہ مقصد ہے
26:46کہ اے میرے بندے
26:47ہم نے دین میں کوئی رہبانیت نہیں رکھی ہے
26:49کہ ان ساری چیزوں سے بچنے کے لیے
26:51چلے جاؤ
26:53تنہائی میں چلے جاؤ
26:54دنیا کو تر کے تعلق کر کے
26:56اور تم جو ہے ان چیزوں کو
26:58ان سے دور رہ کے
26:59کسی کامیابی کو اچیز کرو
27:01یہ مقصد نہیں
27:02تمہارے لیے جو دنیا میں رہنا ہے
27:05وہ رہبانیت کے ساتھ نہیں ہے
27:07بلکہ تذکیہ نفس کے ساتھ ہے
27:09تم نے رہنا لوگوں کے درمیان ہے
27:12لیکن لیمٹس کو تم نے برقرار رکھنا ہے
27:15جو توازن ہے
27:17تم نے اس کو برقرار رکھنا ہے
27:19جو اعتدال ہے
27:20وہ تم نے برقرار رکھنا ہے
27:22وہ اعتدال بھی تمہیں تمہارا رب بتائے گا
27:24کہ کون سی چیز کس حد تک جائز ہے
27:26کس حد تک ناجائز ہے
27:28کون سا مال کس حد تک حلال ہے
27:30کس حد تک حرام ہے
27:32یہ جو باؤنریز اللہ پاک نے مقرر کر دی ہیں
27:35ان چیزوں کی
27:36تو بس آپ نے اس میں احتیاط کرنی ہے
27:38یہ مقصد ہے یہاں بتانے کا
27:40اور اس اعتدال کو
27:43اس توازن کو
27:44اللہ پاک نے کن الفاظ میں بیان کیا
27:47ان ساری چیزوں کی تزہین کو بیان کرنے کے بعد
27:50فرمایا
27:50ذالکہ مطاع الحیات الدنیا
27:52یہ دنیا کی زندگی کا سامان ہے تھوڑا سا
27:57یہ دنیا کو گزارنے کا تھوڑا سامان ہے
28:00اللہ کے پاس بہترین ٹھکانہ ہے
28:06تو یہ دنیا و آخرت کی جو خواہشات
28:09کا جو توازن ہے
28:11وہ یہاں اللہ پاک نے بیان کر دیا
28:12کہ اس کا حصہ بہت کم ہے
28:14انسان جیتا ہی کتنا ہے
28:16دس سال بی سال تیس سال چالیس سال حد
28:19ماری پچاس سال سو سال
28:20اس سے زیادہ تو زندگی نہیں ہے
28:22تو یہ تو مختصر سا وقفہ ہے
28:24لیکن آخرت کی زندگی
28:25کامیابی اس کی ضروری ہے
28:28کیونکہ وہ بہت بڑا حصہ ہے
28:30ہمیشہ کا حصہ ہے
28:31تو ذالکہ مطاع الحیات الدنیا
28:33واللہ اندہو حسن المعاب
28:36ان دو جملوں میں
28:37اللہ پاک نے ان ساری خواہشات کی جو لیمٹس ہیں
28:41وہ برقرار رکھ دیئے
28:42تو انسان بد کردار نہ ہو
28:45وہ نکاح کے ذریعے تعلق قائم کرے
28:48اس کے علاوہ تمام تعلقات اس کے لیے
28:50جنسی اعتبار سے ناجائز اور حرام ہیں
28:53تو وہ ان سے ہمیشہ دور رہے
28:56جو اس کے ساتھ جو ہے وہ
28:57مال مویشی ہیں
28:59کھیتی باڑیاں ہیں
29:00تو وہ ان کو حلال طریقے سے کمائے
29:03حلال طریقے سے حاصل کرے
29:05سونا ہے چاندی ہے
29:07اس کے ڈھیر کس کو اچھے نہیں لگتے
29:08ہمارے ہاں تو آپ دیکھیں
29:11کہ سونا کیسے جمب لگا کے
29:13طولہ کتنا وہ بلند ہو گیا ہے
29:15تو ایک ایک طولے کے لیے بھی انسان
29:18جو ہے وہ ترستا ہے
29:19تو اس کی محبت ہے دل کے اندر
29:21مگر اس کا حصول جتنا ہو
29:23اللہ اپنے فضل سے آپ کو
29:25اس کی جو ہے وہ
29:27اس بڑے بڑے ٹکڑے
29:29عطا کر دے وہ اس کی مہربانی ہے
29:31اور اگر کسی کو ایک طولہ بھی
29:32میسر نہیں ہے
29:33تو کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے
29:35اصل خوشی یہ ہے
29:36کہ اللہ نے آپ کو حلال پہ قائم رکھا
29:38اور ایک ایسا وقت آنے والا ہے
29:41ایک ایسی جنت میں ہم جانے والے ہیں
29:43کہ جس کا فرش بھی سونے کا ہوگا
29:45تو یہ کوئی ایسی چیزیں نہیں ہیں
29:47جو انسان کو ملنی نہیں ہیں
29:49نہیں یہ ملنی ہیں
29:50لیکن اگر انسان اس کامیابی میں
29:52اس چیز میں کامیاب ہوگا
29:54سورہ قحف میں اسی لئے فرمایا
29:55اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ
29:58ہم نے زمین پر جو کچھ بنایا ہے
30:00زینت اللہ
30:01یہ دنیا کی زینت ہے
30:02لِنَبْلُوَهُمْ
30:04تاکہ ہم آزمائیں
30:05اَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلَ
30:07اچھا عمل کون کرے گا
30:10یہ سبزے میں چرتی ہوئی گائیں
30:12یہ فصل کاشت ہوتے ہوئے لمحات
30:16اور یہ جانوروں کا چلنا
30:18اور پھر یہ پہاڑ
30:20اور یہ پانی
30:21اور یہ انسان کی خواہی
30:22یہ ایک خوبصورت چیز ہے
30:24مگر
30:24اللہ پا کہتا ہے
30:25پھر اس کو اللہ نے اور کھولا ہے
30:29اگلی آیت کے اندر
30:30آیت نمبر 15 میں
30:31فرمایا
30:31قُلْ اے نبی کہہ دی رئی ہے
30:33اَوْنَبِّئُكُمْ بِخَيْرِمْ مِنْزَالِكُمْ
30:36میں تمہیں اس دنیا کے
30:39سارے ساز و سامان سے
30:41کچھ بہتر نہ بتاؤں
30:42لِلَّذِينَا
30:46ان لوگوں کے لئے
30:47ہر ایک کے لئے نہیں ہے
30:48جو متقی ہوگی
30:53اپنے رب کے ہیں
30:54انہوں نے اپنا دامن بچا لیا
30:56حرام سے اپنے آپ کو بچا لیا
30:57حرام کی چراغاہوں میں نہیں گئے
31:01ان کے لئے تمہیں
31:02اس سے بہترین چیز نہ بتاؤں
31:04جنات
31:06تجری من تحتیہ الانہار
31:09وہ باغات ہیں
31:10جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں
31:12خالدین فیہا
31:15اس میں ہمیشہ رہیں گے
31:17وَأَزْوَاجُمْ مُتَحْرَ
31:19اور پاکیزہ بیویاں ہیں
31:21وَرِدْوَادُ بِنَ اللَّهُ
31:23اور اس سے بھی بڑھ کر
31:25اللہ کی رضا ہے
31:26تو انسان جب جائے گا
31:29تو اس کے رہنے کے مکانات
31:30ان کے مکانات کے سامنے
31:32نہریں بہ رہی ہوں گی
31:34باغات گہرے
31:35سبز ہوں گے
31:37اور اس میں انسان کو جو
31:39جوڑ عطا کیے جائیں گے
31:41پاکیزہ بیویاں عطا کی جائیں گی
31:43وَأَزْوَاجُمْ مُتَحْرَ
31:44پھر اللہ پاک کہتا ہے
31:46کہ یہ ساری چیزوں سے
31:48انسان لطف اندوز ہوگا
31:49تو پھر اس کے پاس
31:51یہ اعلان بھی ہوگا
31:52کہ اب تمہیں اپنے رب کا دیدار
31:54کرایا جا رہا ہے
31:55تو اللہ کہتا ہے
31:56تمہیں میں کیا بتاؤں
31:57کہ جنت میں کیا کیا ہے
31:59تمہارے لئے
31:59اَوْنَبِّيُكُمْ بِخَيْرِمْ مِنْزَالِكُمْ
32:02وَاللَّهُ بَصِیرُمْ بِالِعْبَادُ
32:04اور اللہ اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے
32:06اللہ کو اپنے بندوں کی خبر ہے
32:09ہر بندے کو جانتا ہے اللہ پاک
32:12یہ دو آیات کریمہ
32:14دنیا میں رہنے کی
32:17دنیا کو برتنے کی
32:20اور اپنے آپ کو پہچاننے کی
32:23یہ بہت بنیادی آیات ہیں
32:26جس میں اللہ پاک نے انسان کی ساری
32:28حقیقت بھی بتا دی ہے
32:30اس کے میلانات بھی بتا دیئے ہیں
32:32اس کی طبیعت بھی بتا دی ہے
32:34پھر اس کا جو ہے وہ
32:36کس فتنے میں وہ مبتلہ ہو سکتا ہے
32:39اس کی طرف بھی واضح اشارات
32:40اللہ پاک نے کر دیئے ہیں
32:41اور پھر اس کو ایک توازن کی
32:44جو زندگی ہے وہ بھی بتا دی
32:46آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:48کسی غار میں جا کے نہیں رہے
32:50بلکہ آپ کو غاروں میں
32:53جب جانا محبوب ہوا
32:54آپ غارِ حرا میں جانا شروع ہوئے
32:57تو پھر وحی آگئی کہ
32:59مرے حبیب اب جو یہاں تک آنا تھا
33:01آپ تشریف لے آئے
33:03اب آپ غار سے نکل کے جائیں
33:05اب حکم دیا جا رہا ہے
33:20کہ جائیں
33:21اور جا کر وہ نور
33:23جو ہم نے آپ تک پہنچایا ہے
33:25وہ آپ
33:27اپنے امتیوں میں تقسیم کر دیں
33:29اب حضور کسی غار میں نہیں بیٹھے
33:31کہ آپ حضور پبلک میں ہیں
33:34معاشرے میں ہیں
33:35آپ مسجد میں نظر آئیں گے
33:38آپ بازار میں نظر آئیں گے
33:40آپ اپنی فیملی میں نظر آئیں گے
33:42آپ اپنے دوستوں میں نظر آئیں گے
33:44ایک خوبصورت توازن ہے
33:46کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
33:48نے کسی حرام چیز کی طرف
33:49ہاتھ نہیں بڑھایا
33:51آپ نے اپنے کسی بچے کو
33:53کسی گھر والے کو
33:54کسی دوست کو
33:55حرام کی طرف ہاتھ نہیں بڑھانے دیا
33:58اور اللہ نے جو نعمت عطا کی ہے
34:00اس میں رہ کر
34:01اپنی زندگی انہوں نے گزاری
34:03اس میں تنگی ہو سکتی ہے
34:05تکلیفیں ہو سکتی ہیں
34:06پریشانیاں ہو سکتی ہیں
34:08سب کچھ آپ سہ گئے
34:09مکہ کی ساری تکلیفیں آپ سہ گئے
34:12مدینہ کی جد و جہد
34:14آپ نے
34:14لوگوں کو دنیا میں کر کے دکھائی
34:16آپ نے جو ہے نا
34:18وہ سب کچھ
34:18آپ نے اپنے
34:19آپ نے فرمایا
34:20کہ تم پر تمہاری آنکھوں کا حق ہے
34:22تم پر تمہارے
34:24نفس کا حق ہے
34:25تم پر تمہاری فیملی کا حق ہے
34:28تمہارے جوڑ کا حق ہے
34:30سارے حقوق
34:31اللہ کے رسول بتا کر گئے
34:33تو ایک اسلامی زندگی
34:35صیرت کے مطابق زندگی
34:37یہ ایک بڑا خوبصورت دنیا میں
34:40تحفہ ہے اللہ پاک کی طرف سے
34:42جو اگر اس توازن کو
34:44ایک انسان سمجھ گئے
34:45اور اگر یہ توازن
34:47یہ بیلنس بگڑ گیا
34:48اور یہ چیزیں انسان پر غالب آ گئیں
34:52کہ وہ ہاتھ پاؤں مار رہا ہے
34:54حرام کے لیے
34:54نجائز کے لیے
34:55تو یہ سب وقتی ہے
34:57ختم ہو جائے گا
34:59ڈھل جائے گا
35:00فنا ہو جائے گا
35:01کل من علیہ فان
35:02کل شیئن حالک
35:05ہر چیز کو فنا
35:07ہر چیز کو ہلاک
35:08اللہ وجہ
35:09باقی تیرے رب کی ذات رہے گی
35:11وہ ذات باقی ہے
35:12تو ساری نعمتیں باقی ہیں
35:15نعمتیں کہیں نہیں جائیں گی
35:17سب مل جائے گا
35:18لیکن انسان اپنے آپ کو
35:19صبر کے ساتھ
35:21اور طریقے کے ساتھ
35:23اس زندگی کو جو گزارنا ہے
35:25وہ سیکھ جائے
35:26اللہ پاک سے دعا ہے کہ
35:28ان آیات کی
35:30جو تعلیم ہے
35:32اور تربیت ہے
35:33اللہ پاک اسے حاصل کرنے کی
35:34توفیق اطاف فرمائے
35:35اور ان اسباق پہ
35:37ہمیں نظر رکھنے کی
35:38توفیق اطاف فرمائے
35:39پروگرام کا وقت جو ہے
35:41وہ اپنی اختتام کو پہنچا
35:43نئے پروگرام کے ساتھ
35:44انشاءاللہ
35:45نئی آیات
35:46اگلی آیات کے ساتھ
35:47پھر آپ کے سامنے
35:48حاضر ہوں گے
35:49اپنا خیال رکھئے گا
35:50اللہ حافظ
35:51اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended