Dars e Quran Ba-Mutaliq Hazrat Abu Bakr Siddique RA
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Alhamdulillahi wabarakatuh.
01:00آج کے درس قرآن کے لئے جن آیات کا انتخاب کیا ہے وہ آپ کے سامنے تلاوت کی گئی.
01:07یہ آیات ہیں سورہ الانبیاء کی آیت نمبر 101, 102 اور 103.
01:16اس میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ
01:19بے شک وہ لوگ جن کے بارے میں بھلائی کا فیصلہ ہم پہلے سے کر چکے ہیں.
01:30اولائکہ انہا مبعدون یہ وہ لوگ ہیں جو جہنم سے بہت دور ہوں گے.
01:37لا يسمعون حسیسہا یہ جہنم کی ہلکی سی آواز بھی نہیں سنیں گے.
01:43وَهُم فِي مَشْتَحَتْ أَنفُسُهُمْ خَالِدُونَ اور جو اپنی من پسند کی چیزیں ہیں یہ ہمیشہ جنت میں ان میں مگن رہیں گے.
01:56لا يحزنهم الفضع الاکبر انہیں غمگین نہ کرے گا فضع اکبر وتتلقاہم الملائکہ اور ملائکہ انہیں تسلیع دے رہے ہوں گے.
02:11وَهَذَا يَوْمُكُمْ
02:14وہ کیا کہیں گے ان سے کہ یہ جو قیامت کا دن ہے یہ آج تمہارا دن ہے.
02:20اللَّذِي كُنْتُمْ تُوْعَدُونَ
02:22کہ جس دن کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا ان تین آیات میں اللہ پاک نے اپنے خاص بندوں کے بارے میں جو قیامت کا ایک منظر ہوگا کہ ہر ایک کو اس کے اعمال کے مطابق جو ہے وہ ٹریٹ کیا جا رہا ہوگا
02:42اس کو وہ چیزیں ملیں گی جو اس نے دنیا میں کمائی ہیں اور جس طریقے سے اس کا لیول ہے سطح ہے درجہ ہے
02:52اس کے مطابق وہاں اس کا معاملہ کیا جا رہا ہوگا
02:56تو ایسے وقت میں جو اللہ کے برگزیدہ اور خاص بندے ہیں ان کے ساتھ کیا ہوگا
03:02ان آیات میں اللہ پاک نے اس کا ایک نقش بیان فرمایا ہے
03:07شانِ نزول کی حوالے سے اس میں مفسرین نے لکھا
03:12کہ اس سے پہلے کی جو آیت کریمہ ہے 98 سورة الانبیاء
03:17آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ حتیم میں داخل ہوئے
03:23تو ندر بن حارس نامی ایک کافر تھا وہ آ کے حضور سے کوئی بحث کرنے لگا
03:29حضور علیہ السلام نے اس کی باتوں کا جواب دیا
03:32اور باتوں کا جواب دینے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کہا
03:37اب وہاں بت بھی آویزان تھے اور یہ بت کے پجاری بھی موجود تھے
03:47تو حضور نے یہ آیت پڑھی 98
03:50کہ تم جس کی عبادت کرتے ہو وہ بھی اور تم بھی جہنم کا ایندھن بنوگے
03:57حضور یہ کہہ کے واپس آگئے
04:01ایک اور کافر آیا وہاں پہ
04:02اس نے آ کے کہا کیا بحث ہوئی کیا مسئلہ ہوا
04:05اس نے بتایا یہ یہ بات ہوئی اور یہ آیت پڑھ کر گئے حضور
04:09ہمارے بارے میں جو بت کے پجاری ہیں
04:12اور ہمارے بتوں کے بارے
04:14اس نے کہا میں تمہاری جگہ ہوتا تو حضور کو ایسا جواب دیتا
04:18علیہ عزباللہ اور ایسی بحث کرتا
04:20تو کہا کیا کر لیتے تم کہا ملیں گے تو میں بتاؤں گا
04:24کچھ دیر میں حضور علیہ السلام کا گزر ہوا
04:28تو پھر اس نے حضور علیہ السلام سے کہا
04:30کہ آپ یہ کہتے ہیں
04:32کہ انکم وما تعبدون من دون اللہ حسب جہنم
04:36کہ تم لوگ جو مشرق ہو اور جو تمہارے بت ہیں
04:40وہ جہنم کا ایندھن بنیں گے
04:42یا جس کی تم عبادت کرتے ہو
04:45وہ بھی جہنم کا ایندھن بنیں گے
04:48تو یہ بتائیں
04:49کہ جن کی عبادت کی جاتی ہے
04:53مخلوق میں
04:55تو اس فہرست میں تو حضرت عزیر علیہ السلام بھی شامل ہیں
04:59حضرت عیسی علیہ السلام بھی شامل ہیں
05:02ہیں جی
05:04تو ان کی بھی تو عبادت کی جاتی ہے
05:06بلکہ جو حضرت نو علیہ السلام
05:10کے برگزیدہ بندے تھے
05:12جس کا سورہ نو میں ذکر کیا گیا ہے
05:15کہ اس میں
05:16ود اور سوا اور یعوق اور نصر
05:20اور یہ جو برگزیدہ بندے تھے جب ان کا انتقال ہو گیا
05:24تو لوگوں نے بعد میں ان کے بت بنا لیے
05:26اور جو ہے وہ اس کو پوجا کرتے تھے
05:28تو وہ پھر نیک لوگوں کی عبادت انہوں نے شروع کر دی
05:31تو وہ کہنے لگے کہ یہ
05:34اس کا مطلب اس آیت کا تقاضی تو یہ ہے
05:36کہ یہ علیہ عزو باللہ حضرت عزیر بھی جہنم میں جائیں گے
05:39کیونکہ ان کی بھی عبادت ہوتی ہے
05:41اگر بت کی عبادت ہوتی ہے
05:43تو ان کی بھی تو عبادت ہوتی ہے
05:44تو اگر معبود جو دنیا کے ہیں
05:46وہ بھی جہنم میں جائیں گے
05:48تو پھر یہ بھی جہنم میں جائیں گے
05:50تو اس موقع پر یہ آیات کریمہ نازل ہوئیں
05:53جو آج ہمارا موضوع بھی ہیں
05:55جس پہ ہم بات بھی کر رہے ہیں
05:56فرمایا کہ
05:58میرے برگزیدہ بندوں کو بتوں سے نہ ملاو
06:06جہنم میں جانے والوں سے نہ ملاو
06:09ان کا مقام تو یہ ہے
06:11کہ اللہ پاک نے عزل سے ہی ان کے لیے جنت کا وعدہ کر لیا ہے
06:17یہ لکھے لکھائے جنتی ہیں
06:20یہ بخشے بخشائے ہیں
06:22اللہ نے ان کے بارے میں فیصلہ کیا ہے
06:24ان کے لیے جنت کا جو فیصلہ ہے
06:30وہ سبقت لے جا چکا ہے
06:31پہلے ہی سے ان کے بارے میں جو ہے
06:34وہ جنت کا فیصلہ ہو چکا ہے
06:37اور رہی جہنم
06:39اولائکہ عنہ مبعدون
06:41تو اس جہنم سے یہ بہت دور ہوں گے
06:45کہ جس کی تم بات کر رہے ہو
06:47تو اس مرحلے پر یہ آیات کریمہ نازل ہوئیں
06:50اس میں فضیلت کا پہلو کیا ثابت ہو گیا
06:53برگزیدہ بندوں کے لیے
06:55فضیلت کا پہلو یہ ثابت ہو گیا
06:58کہ ان کے بارے میں فیصلہ اللہ کر چکا ہے
07:01کہ یہ جنت میں جائیں گے
07:03اور جنت میں جانا ان کا
07:06جو ہے وہ
07:08ثابت ہو چکا
07:10مستحکم ہو چکا
07:12مدلل ہو چکا
07:13مبرہن ہو چکا
07:15ثابت ہو چکا
07:16اب یہ جو سبقت لہم من الحسنہ ہے
07:19اس کی ایک تفسیر تو عمومی ہے
07:22یعنی اس میں کون کون لوگ شامل ہوں گے
07:25تو اس میں
07:25سارے نیک لوگ بھی شامل ہیں
07:27اور اس میں جو ہے وہ
07:31کچھ خاص لوگ
07:32جو عام لوگوں میں آپ کہیں
07:34تھوڑے خاص ہیں
07:35ان کا ذکر بھی
07:36آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے
07:38فضیلت کے اعتبار سے
07:40وہ بھی اس میں شامل ہیں
07:41لیکن
07:42بالخصوص جو آیت کریمہ
07:44اس موقع پر جو نازل کی گئی
07:46جن لوگوں کے لیے
07:47یہ اللہ پاک کے
07:48برگزیدہ
07:49اولیاء
07:50صالحین
07:51اور خاص کر
07:52صحابہ کرام
07:53رضوان اللہ تعالیٰ
07:54لہی مجمعین ہیں
07:55اور صحابہ کرام میں بھی
07:57وہ صحابہ
07:58جو سبقت لے جانے والے تھے
08:00اسلام
08:01بلکہ حضرت علی
08:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
08:04جب ان کے سامنے
08:05یہ آیت کریمہ پڑھی گئی
08:06اِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّ الْحُسْنَى
08:09تو حضرت علی
08:10رضی اللہ تعالیٰ نے کہا
08:12کہ میں ان لوگوں میں شامل ہوں
08:14کہ جن کے بارے میں
08:16عزل سے جنت کا فیصلہ
08:17ہو چکا ہے
08:18پھر آپ نے کہا
08:20ان لوگوں میں
08:21ابو بکر شامل ہیں
08:22ان لوگوں میں
08:23عمر شامل ہیں
08:24ان لوگوں میں
08:25عثمان شامل ہیں
08:27ان میں
08:27تلہا شامل ہیں
08:29عبد الرحمن بن عوف شامل ہیں
08:31اور زید شامل ہیں
08:33جو اشرہ مبشرہ میں
08:34چند اصحابیں
08:35ان کا چند اصحاب کا
08:36حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے
08:38نام لیا
08:39تو
08:39یہ آیتِ کریمہ
08:41یہ ظاہر کرتی ہے
08:43کیونکہ
08:43اللہ ان کے بارے میں
08:44جب ایسے انداز میں
08:45بات کر رہا ہے
08:46کہ ان کو تو
08:47ہم نے جنتی بنا کے بھیجا
08:49ان کو ہم نے
08:51جنتی بنا کے بھیجا
08:53بعض وہ ہیں
08:54جو جنت کماتے ہیں
08:56بعض وہ ہیں
08:58جو جنتی بنا کے بھیجے جاتے ہیں
09:00جن کے بارے میں
09:01عزل سے فیصلہ ہوتا ہے
09:03اسی لئے آپ
09:04جو سورہ فتح کی
09:05آخری عظیم الشان
09:07آیتِ کریمہ ہے
09:08محمد الرسول اللہ
09:10والذین معاہو
09:12اشداؤ علا الكفار
09:13رحماؤ بینہم
09:15تراہم رکعا
09:16سجدن یبتغون
09:18فضلا من اللہ وردوانا
09:21سیماہم فی وجوہہم
09:23من اثر السجود
09:24ذالکہ
09:26مسلہم فی التوراتی
09:27ومسلہم فی الانجیل
09:30اللہ کہتا ہے
09:31ان کی جو مثال
09:32ہم یہاں بیان کر رہے ہیں
09:34قرآن پاک میں
09:34ان کی یہ مثال
09:36تورات میں بھی ہے
09:37اور انجیل میں بھی ہے
09:39تو تورات کے وقت
09:41تو صحابہ موجود نہیں تھے
09:42انجیل کے وقت
09:44نزول کے وقت
09:45تو صحابہ موجود نہیں تھے
09:47تو پھر ان کی مثالیں
09:48پچھلی کتابوں میں
09:49کیسے آگئیں
09:50اس کا جواب یہ ہے
09:52کہ یہ لوگ وہ ہیں
09:54کہ جن کے بارے میں
09:55فیصلے عزل سے ہو چکے ہیں
09:57سبقت
09:58فیصلے سبقت
09:59لے چاہ چکے ہیں
10:00اللہ پاک نے ان کو
10:01چن کے بھیجا
10:02اور بڑی مشہور حدیث ہے
10:03کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:05فرماتے ہیں
10:06کہ اللہ پاک کہتا ہے
10:07کہ میں نے
10:07نگاہ دڑائی
10:09تو سب سے
10:10نرم دل
10:11اور سب سے بہترین دل
10:13میں نے
10:13محمد مصطفیٰ کا پایا
10:15تو انہیں
10:16اس عہدے کے لیے چنا
10:17پھر ان کے
10:18ساتھ جو لوگ تھے
10:20ان کا جو انتخاب ہوا ہے
10:22وہ اس بنیاد پر ہوا ہے
10:24کہ اللہ پاک نے
10:24ان کے دلوں پر نظر ڈالی
10:26ان کے دل
10:27سب سے زیادہ
10:28اچھے پائے
10:28تو اللہ پاک نے
10:29انہیں محمد مصطفیٰ کے لیے
10:31چن لیا ہے
10:32اس لیے آپ
10:33حضرت عبقر صدیق
10:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
10:36شان میں
10:36بہت ساری باتیں
10:38سنتے رہتے ہیں
10:38آپ جب یہ بات بھی
10:40سنیں گے
10:40کہ وہ
10:41کلمہ پڑھنے سے
10:44پہلے بھی
10:44جو ان کی پاکیزگیاں ہیں
10:46جو حضور علیہ السلام
10:47سے تعلق ہے
10:48جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم
10:51کے ساتھ
10:52ان کا محبت
10:52کا تعلق ہے
10:53اور جو
10:55اس گیدرنگ میں
10:56بیٹھ بیٹھ کے جو
10:57وہ پاکیزگی
10:59حاصل کر رہے ہیں
11:00اور وہ ساری چیزیں ہیں
11:01اور ہر بری چیز سے
11:02وہ محفوظ ہیں
11:03تو یہ آیت کریمہ
11:05اس کردار کو بھی
11:07واضح کر رہی ہے
11:09کہ جب ان کے بارے میں
11:10فیصلہ ہو چکا ہے
11:11تو پھر
11:12اللہ پاک
11:13ان کے لیے
11:14انتظام بھی
11:14خود فرما دیتا ہے
11:16کہ وہ
11:17برائیوں کی طرف
11:18نہ جائیں
11:18اور اس میں یہ
11:19خاص شان ہے
11:21حضرت عبقر صدیق
11:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
11:23کہ کلمہ پڑھنے کے بعد
11:25تو
11:26بچائے ہی گئے لوگ
11:27لیکن یہ کلمہ پڑھنے سے
11:29پہلے بھی
11:29بچائے گئے
11:30اس لیے کہ ان کے بارے میں
11:32عزل سے
11:33فیصلہ ہو چکا ہے
11:34اور
11:36سبقت کا جو لفظ ہے
11:37یہاں پہ
11:38وہ بڑا مانخیز ہے
11:39کہ ان کے بارے میں
11:40فیصلہ
11:41سبقت لے گیا
11:42یہ اس طرف
11:44اشارہ کر دیا گیا ہے
11:46کہ یہ لوگ
11:46خود بھی بہت
11:47سبقت لے جانے والے ہوتے ہیں
11:50یعنی یہ
11:51سابق ہوتے ہیں
11:52قرآن کریم نے
11:53جو سابقون
11:54الولون
11:55کا لفظ
11:55فرمایا ہے
11:56کہ یہ لوگ
11:58خود بھی
11:58نیکی میں آپ دیکھیں گے
11:59یہ نیکیوں میں
12:00سبقت لے جا رہے ہیں
12:02اور اللہ
12:02ان کو جنت میں
12:03بھیجنے میں
12:04سبقت فرما رہا ہے
12:05اور
12:06ایک خاص قسم کا
12:08انوائرمنٹ تھا
12:10صحابہ کرام کے
12:11زمانے میں
12:12جس کا آج
12:14بالکل ہی
12:15اُلٹ ہو گیا ہے
12:16اور دوڑ
12:17اور
12:18مسابقت
12:19اور
12:20جو مقابلہ ہے
12:21وہ اور چیزوں میں
12:22شروع ہو گیا ہے
12:23مگر
12:24صحابہ کرام نے
12:25جو ہمیشہ
12:25مقابلہ کیا ہے
12:27مسابقہ کیا ہے
12:28آگے بڑھنے کی کوشش
12:30کی ہے
12:30وہ نیکی میں ہی کی ہے
12:32حضرت
12:32اُمارے فاروق
12:33رضی اللہ تعالیٰ عنجو
12:35کہہ رہے ہیں
12:36کہ آج میں
12:36سبقت لے جاؤں گا
12:38ابو بکر سے
12:39خرچ کرنے میں
12:40تو یہ سبقت ہی ہے
12:42جو ان کا
12:42مزاج تھا
12:44حضرت ابو بکر صدیق
12:45رضی اللہ تعالیٰ عن
12:46اس میں
12:47سابق رہے
12:48لیکن حضرت
12:49عمر کا
12:49مزاج بھی
12:50آپ دیکھ لیں
12:51صحابہ کرام کا
12:52مزاج بھی
12:52یہ دیکھ لیں
12:53کہ وہ
12:54ہمیشہ
12:54جنت کی طرف
12:55بھاگتے رہتے تھے
12:56جو قرآن کریم نے
12:58کہا
12:58سابقو
12:59الہ مغفرت
13:00من ربکم
13:01سبقت لے جاؤ
13:02مغفرت
13:03حاصل کرنے میں
13:04ساریو
13:05الہ مغفرت
13:06اور
13:07تم جو ہے
13:08جلدی کرو
13:09مغفرت
13:09کی طرف
13:10کہیں پہ کہا
13:11ففر رو
13:11اللہ
13:12بھاگو
13:13اللہ کی طرف
13:14تو
13:15یہ لوگ
13:17نیکی کی طرف
13:18بھاگنے والے
13:19ہوتے ہیں
13:19جنت کی طرف
13:20جلدی کرنے والے
13:21ہوتے ہیں
13:21اس کی بنیاد
13:22بھی یہی آیت ہے
13:23کہ اس کی حقیقت
13:25یہ ہوتی ہے
13:25کہ اللہ پاک
13:26ان کے بارے میں
13:27فیصلہ کر چکا ہوتا ہے
13:29ازل ہی سے
13:30چونکہ فیصلے
13:31ہو چکے ہیں
13:32تو پھر نتائج
13:33اور گراؤنڈ پر
13:35جب عمل ظاہر ہوتا ہے
13:36تو واقعی
13:38یہ لوگ
13:38پھر سب سے
13:39آگے نظر آتے ہیں
13:41اور ایک اور
13:42مشہور واقعہ بھی ہے
13:43صرف اس کی طرف
13:44میں اشارہ کر دیتا ہوں
13:45کہ حضور علیہ السلام
13:46سفر میں
13:47بہت سارے
13:49آپ کو لوگ
13:50پہچان لیتے تھے
13:51کبھی آپ سفر پہ جاتے تھے
13:52کسی راہب نے
13:53آپ کو پہچان لیا
13:54تو انہوں نے
13:55ایک راہب نے
13:56جو خبر دی
13:57تو حضور کے بارے میں
13:59بھی دی
14:00اور حضور کے
14:01وزیر کے بارے میں
14:02بھی دی
14:02کہ ان کے ایک دوست ہوں گے
14:03رفیق ہوں گے
14:04ابو بکر ان کا نام
14:05ان کا نام بھی بتا دیا
14:07یعنی پچھلی کتابوں میں
14:09حضرت ابو بکر کا
14:10نام بھی موجود ہے
14:11کردار بھی موجود ہے
14:13رفاقت مصطفیٰ بھی موجود ہے
14:16اور ان کا صدیق ہونا بھی موجود ہے
14:19تو وہ اسی آیت کی تفسیر ہے
14:22جو اللہ پاک نے فرمایا
14:23کہ اِنَّ الَّذِينَ سَبْقَتْ لَهُمْ مِنَّ الْحُسْنَ
14:26اُولَئِكَ عَنْهَا مُبَادُونَ
14:28یہاں
14:31اگلی آیت میں فرمایا
14:33کہ لا يسمعون حسیسہا
14:35حسیس
14:35جو ہے نا
14:36آپ اس کو
14:37سمجھ لیں
14:38کہ اس کے ملتا جلتا
14:40ایک لفظ
14:40ہم پڑھتے رہتے ہیں
14:41محسوس
14:42حسیس اور محسوس
14:44ایک ہی چیزیں
14:45اتنی آواز
14:47جو محسوس ہو سکے
14:49اتنی آواز
14:51جو محسوس ہو سکے
14:53اس کو کہتے ہیں حسیس
14:54تو لا يسمعون حسیسہا
14:57وہ جہنم کی
14:59اتنی آواز بھی
15:01سنیں گے نہیں
15:02اللہ پاک ان کو
15:03جہنم سے
15:04بہت دور کر دے گا
15:05آپ کے ذہن میں
15:06ایک سوال آ سکتا ہے
15:07کہ قرآن کریم میں تو ہے
15:09وَإِمْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا
15:12کہ تم میں سے
15:13ہر شخص نے
15:14جہنم پر سے
15:15گزرنا تو ہے
15:16تو یہ اس کے قریب تو ہوں گے
15:19جب جہنم کے اوپر سے
15:20گزریں گے
15:22تو جہنم کے اوپر سے
15:24گزرنا وہ
15:24اس کے منافی نہیں ہے
15:26اس لیے کہ
15:28ان کا
15:29جہنم کے اوپر سے
15:31گزرنا بھی
15:31اس شان سے ہوگا
15:34کہ جب یہ
15:35جہنم کے اوپر سے
15:37پل سرات سے
15:38گزریں گے
15:38اور نیچے جہنم
15:39دہک رہی ہے
15:40تو ان کے
15:42ایمان کی
15:43روشنی
15:44کی وجہ سے
15:45جہنم کی
15:47آگ
15:48بج رہی ہوگی
15:49تھنڈی پڑ رہی ہوگی
15:51اور جہنم
15:52کہے گی
15:52یہ کون لوگ ہیں
15:54میں تو ہر ایک کو
15:56اپنی لپٹ میں
15:56لے لیتی ہوں
15:57یہ کون لوگ ہیں
15:59جو میری آگ
16:00کو بھی
16:00بجا رہے ہیں
16:01تھنڈا کر رہے ہیں
16:02یہ میرے اوپر سے
16:03جلدی سے گزر جائیں
16:04یہ ان کی شان ہوگی
16:05اور پھر جب یہ
16:07اس سے پار ہو جائیں گے
16:08تو اللہ پاک کہتا ہے
16:10کہ
16:10پھر
16:12جہنم کیا ہے
16:14اس کی آواز کیا ہے
16:16اور اس کا دہکنا کیا ہے
16:18اس کا بھڑکنا کیا ہے
16:20اس کے شولے کیا ہیں
16:22اس کی لپک کیا ہے
16:23اس کی خبریں کیا ہیں
16:25اس ٹینشن سے
16:26اس ماحول سے
16:27اللہ پاک ان کو
16:28بالکل
16:28باہر کر دے گا
16:30لَا يَسْمَعُونَ حَسِيسَهَا
16:32وَهُمْ فِي مَشْتَحَتْ
16:35أَنفُسُهُمْ
16:36جو چاہیں گے
16:37ان کو ملے گا
16:38اور
16:39فی مَشْتَحَتْ
16:43یعنی مگن ہوں گے
16:44اللہ پاک ان کو
16:45اپنی نعمتوں میں
16:46وہاں عطا فرمائے گا
16:47اور خالدون
16:49دوسری بات یہ ہوگی
16:51کہ یہ ہمیشہ پھر
16:52اس جنت میں رہیں گے
16:54اور حضرت عبقر صدیق
16:56رضی اللہ تعالی عنہ
16:57ان کا جنت میں جانا
16:58اور نعمتیں پانا
17:00اس کا مقام کیا ہے
17:02اولئے کا انہا
17:03مبدون کی وہ تفسیر ہیں
17:05جہنم سے بہت دور ہوں گے
17:07لَا يَسْمَعُونَ حَسِيسَهَا
17:09کی بھی وہ تفسیر ہیں
17:11اس جہنم سے وہ بہت دور ہوں گے
17:13حدیث میں آتا ہے
17:15جنت میں تو شانِ ابو بکر یہ ہوگی
17:18کہ اللہ
17:19سارے مسلمانوں کو
17:21اپنا عام دیدار کرائے گا
17:24اور ابو بکر صدیق کو
17:26اپنا خاص دیدار کرائے
17:28تو وہ جو شان ہے
17:29وَرِدْوَانُ مِّنَ اللَّهِ أَكْبَرَ
17:31اللہ کی طرف سے جو رضا اور دیدار کا اعلان ہوگا
17:35تو حضرت ابو بکر کے لئے
17:37الگ اعلان ہوگا
17:38کہ اے اہلِ جنت
17:40اب میں اپنے ابو بکر کو
17:43اپنا دیدار کرا رہا
17:44وَهُمْ فِي مَشْتَحَتْ أَنفُسُهُمْ خَالِدُونَ
17:49یہ کیفیت ہوگی
17:51ان کی اس
17:52جنت میں اللہ پاک انہیں کیسے
17:55نواز رہا ہوگا
17:56اور یہ
17:58مَشْتَحَتْ أَنفُسُهُمْ
18:00انسان جو چاہے گا ملے گا
18:02یہ بھی بڑی چیز ہے
18:04یہ جنت ہی میں ہوگا
18:06دنیا میں یہ نہیں ہو سکتا
18:08کہ آپ جو چاہیں مل جائے
18:10یہ جنت میں ہی ہوگا
18:11کہ آپ جو چاہیں گے آپ کو ملے گا
18:14کوئی وہاں پہ
18:16جو ہے وہ
18:17مفقر جنت میں ہوگا
18:20کوئی فلسفی جنت میں ہوگا
18:22کیسے کیسے ذہن والے لوگ
18:25ظاہر ہے جنت میں ہوں گے
18:26اور ان کا تخیل کتنا اونچا ہوگا
18:28نہ جانے وہ کیا کیا مانگیں گے
18:30اللہ پاک ان کو سب کچھ عطا فرمائے گا
18:32اور پھر وہ عطا کرنے کے بعد کہے گا
18:35یہ تو وہ تھا جو تم نے مانگا
18:37اور ہم نے تمہارے لئے وہ بھی رکھا ہوا ہے
18:41جس تک نہ تمہارا ذہن پہنچے
18:44نہ خیال پہنچے
18:45نہ نظر پہنچے
18:47نہ دل اس کی طرف متوجہ ہو سکے
18:49آؤ جو میں نے تمہارے لئے چھپا کے رکھا ہے
18:53اب میں وہ تمہیں عطا کرتا ہوں
18:55مہمان جب کہیں گھر پہ آتا ہے نا
18:59تو ایک اس کے لئے شروع میں ہم انتظام کرتے ہیں
19:02کہ جی پانی پلا دیں
19:03کوئی تھنڈا پلا دیں
19:05جوس پلا دیں
19:06ریفریشمنٹ ہوتی ہے
19:07پھر اس کو کہتے ہیں
19:08ذرا ایزی ہو جائیں
19:09آپ کے لئے پھر ہم مزید انتظام کرتے ہیں
19:12کھانا لگاتے ہیں سب
19:13تو ابتدائی چیزیں بھی ہوں گی
19:16اور پھر جو اللہ نے مخفی رکھا ہے
19:18وہ بھی ہوگا
19:19اور پھر اللہ پاک اپنا دیدار بھی عطا فرمائے گا
19:22اللہ ہم سب کو نصیب فرمائے
19:24تو کیا شان ہے ان بزرگوں کی
19:26کہ اللہ پاک ان کے بارے میں
19:28تو اپنے کتاب میں فرما رہا ہے
19:30کہ ہم انہیں یہ عطا فرمائیں گے
19:32لا يحظنهم الفضع الاکبر
19:35اور یہ وہ لوگ ہیں
19:38جنہیں فضائے اکبر جو ہے
19:42غمگین نہیں کرے گا
19:44فضائے اکبر کیا ہے
19:46کہ ایک سور پھونکا جائے گا
19:48دنیا ختم ہو جائے گی
19:49ایک سور پھونکا جائے گا
19:51لوگوں کو میدان محشر کی طرف
19:53دھکیلا جائے گا
19:53بھیجا جائے گا
19:54اب یہ اتنا بھگدڑ کا عالم ہوگا
19:58یہ اتنا ٹینشن کا عالم ہوگا
20:01خداِ ذوالجلال کا روب اور جلال
20:04لوگوں کے سامنے ہوگا
20:06عمل سامنے ہوں گے
20:08گرمی ہوگی
20:09پریشانیاں ہوں گی
20:11ہائے جس کو جھوٹلاتے رہے
20:13وہ تو سچ ہو گیا
20:15یہاں پہ اتھسپ جو ہیں
20:17وہ دلیلیں دیتے ہیں
20:18خدا کے نہ ہونے پہ
20:20قیامت کیسے ہو سکتی ہے
20:21اتنی بڑی جنت کیسے ہو سکتی ہے
20:23اتنی بڑی جہنم کیسے ہو سکتی ہے
20:25اتنی گرمی کیسے ہو سکتی ہے
20:26اتنی ٹھنڈک کیسے ہو سکتی ہے
20:29اتنی باتیں کرتے ہیں
20:30ہم جب قبر سے اٹھیں گے
20:32اور سب کچھ سامنے ہوگا
20:34تو آپ اندازہ لگائیں
20:35کہ یہ تو سچ نکلا
20:37تو بڑا وہ ایک پریشانی کا وقت ہوگا
20:41تو یہ جو منظر ہوگا
20:43ہولناکی میں
20:44سب سے بڑا یہ وقت ہوگا
20:45انسانوں کے لئے
20:46کیونکہ کوئی چیز
20:47جب سب سے پہلے رونما ہوتی ہے
20:50یہ سب سے پہلے جب انسان
20:52اسے دو چار ہوتا ہے
20:53تو وہ جھٹکہ بڑا ہوتا ہے
20:55تو ایک قول یہ ہے
20:56کہ اس جھٹکے کو
20:57جو پہلا جھٹکہ
20:58قیامت کا لگے گا
21:00نا لوگوں کو
21:00اس کو کہتے ہیں
21:01فضائے اکبر
21:02جو دوسرا سور پھونکا جائے گا
21:05کیا شان ہے
21:07ابو بکر صدیق کی
21:08عمر فاروق کی
21:10عثمان غنی کی
21:11علی مرتضی کی
21:12رضی اللہ تعالی عنہم
21:14اور ان کے تابعین کی
21:18ان کے رستے پر چلنے والوں کی
21:21کہ اس فضائے اکبر میں
21:24اللہ
21:24ان کو ہر غم سے
21:26محفوظ رکھے گا
21:27اور دوسرا قول یہ ہے
21:35کہ فضائے اکبر
21:36وہ ڈراؤنا وقت ہوگا
21:38کہ جب اللہ پاک
21:41موت کو لے آئے گا
21:43ایک منڈے کی شکل میں
21:44بلیک ان وائٹ
21:46اس کا کلر ہوگا
21:47اور اس کو پیچانتے ہوں گے
21:49جنت والے بھی
21:50جہنم والے بھی
21:51یہ بڑا مشکل وقت ہوگا
21:53کہ اب موت بھی ختم ہو رہی ہے
21:55یہاں تو یہ کہتے ہیں نا
21:57کہ پریشان ہوگے
21:58تو مر جائیں
21:59وہاں تو مریں گے بھی نہیں
22:01تو اس وقت
22:03جو دکھی ہوں گے
22:05ان کا دکھ بہت بڑا ہوگا
22:07تو اللہ پاک
22:07اپنے خاص بندوں کو
22:09اس وقت کے دکھ سے بچائے گا
22:11تو قیامت میں
22:13پہلے مرحلے سے لے کے
22:14آخری مرحلے تک
22:16اللہ پاک
22:17اپنے ان بندوں کو
22:18محفوظ رکھے گا
22:20اور اگر آپ
22:22قرآن کریم کی
22:23ساری آیتیں جمع کر لیں
22:24تو یہ انعامات
22:26تو موت کے وقت سے
22:27شروع ہو جاتے ہیں
22:28ان اللہزین قالوا
22:30ربنا اللہ
22:31ثم استقاموا
22:33تتنزلوا
22:34علیہم الملائک
22:35جب ان کی موت
22:38کا وقت آتا ہے
22:39تو فرشتے آ جاتے ہیں
22:40لا تخافو
22:43ڈرنا نہیں
22:43ڈرنا نہیں
22:44لا تحزنو
22:46گھبرانا نہیں
22:47پریشان نہیں ہونا
22:48اللہ اکبر
22:52موت کے وقت
22:53جو انسان کی آنکھیں
22:54زبان حال سے کہیں گی
22:56کہ کیسے نہ ڈروں
22:57تو وہ کہیں گے
22:59اب شروع بالجنہ
23:01اس لیے نہ ڈر
23:02کہ ہم تیرے لیے
23:03جنت کی بشارت لائے
23:05تو جنتی ہے
23:08تو پریشان نہیں ہونا
23:09تو کیا منظر ہوگا
23:11ایک انسان کے لیے
23:12کہ وہ مرے
23:13اور اسے جنت کی بشارت
23:15یہ وہ لوگ ہیں
23:15کہ اللہ پاک جنہیں
23:18یہیں سے آغاز ہو جاتا ہے
23:19ان کا
23:20اور قیامت کے دن
23:22جب یہ میدان محشر میں
23:23اٹھیں گے
23:24تو ایک تسلیوں کا
23:25سامان ہوگا ان کے لیے
23:27اور اللہ پاک ان کو
23:29کہہ رہا ہوگا
23:31فرشتے ان سے کہہ رہے ہوں گے
23:33وَتَتَلَقَّاهُمُ الْمَلَائِكَةِ
23:35اور فرشتے ان کو تسلیاں دے رہے ہوں گے
23:38ان کو بتا رہے ہوں گے
23:41کہ کچھ نہیں ہے
23:42کیونکہ اس وقت
23:43ہر انسان جو ہے
23:45وہ پریشانی کے ساتھ ساتھ جو ہے
23:48بے سہارا ہو جائے گا
23:51کوئی تسلی دینے والا نہیں ہوگا
23:54اس کو
23:54حتیٰ کہ باپ بھی نہیں ہوگا
23:57ماں بھی نہیں ہوگی
23:59بہن بھائی بھی نہیں ہوں گے
24:00کوئی قریبی سے قریبی رشتہ بھی نہیں ہوگا
24:03وہ جو پہلا مرحلہ ہوگا
24:06وہ بڑا ایک انسان کے لئے مشکل ہوگا
24:08تو انسان کے دنیاوی آمال
24:11اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ
24:13اس کا تعلق
24:14وہ انسان کو کام آئے گا
24:15لیکن یہ جو لوگ ہوں گے
24:17یہ اس وقت بھی فرشتے ان کو تسلی دینے کے لئے موجود ہوں گے
24:22ہم تو کہیں کسی جگہ پر چلے جائیں
24:26کسی ایڈریس پر پہنچ جائیں
24:28اور وہاں کوئی ہمیں ویلکم کرنے والا
24:30نہ ہو تو ہم گھبرا جاتے ہیں
24:32کہ کدھر جائیں کدھر بیٹھیں
24:34تو آپ قیامت کے دن کا اندازہ لگا سکتے
24:37تو اس وقت کے لئے اللہ پاک نے فرمایا
24:40اور پھر اس کے مختلف مناظر بھی ہیں حدیث میں
24:43کہ چہرے ان کے روشن ہوں گے
24:45چاند کی طرح چمک رہے ہوں گے
24:47اور ان کے لئے نور کے ممبر بچھائے جائیں گے
24:51انبیاء کرام ان کی تعریف کر رہے ہوں گے
24:55کہ ہمارے بچوں تم نے کیا کام کیا
24:58تو یہ وہ منظر ہے جو ان آیات میں بیان کیا گیا
25:03لَا يَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الْأَكْبَرُ
25:07وَتَتَلَقَّاهُمُ الْمَلَائِكَةِ
25:10هَذَا يَوْمُكُمُ الَّذِي كُنْتُمْ تُوْعَدُونَ
25:13یہ تمہارا دن ہے
25:15يَوْمُكُمْ
25:16آج یہودی کہتے ہیں يَوْمُنَا
25:21آج ہمارا دن ہے
25:22ماریں گے ہم مسلمانوں کو ماریں گے
25:24یہ کریں گے یہ کہیں ہو رہا ہے نا
25:26ظالم ظلم کر رہا ہے
25:28کس بیس پہ ہمارا دن ہے
25:31ہماری حکومت ہے
25:34ہمارا ٹائم ہے
25:35مارو
25:37آپ دیکھیں فلسطینیوں کے بچے
25:41بچیاں خواتین کس عالم میں
25:43اور پھر جب یہ فلسطینی شہداء قیامت کے دن اٹھیں گے
25:49ابو بکر صدیق کے غلام
25:51تو فرشتے کہیں گے ہَذَا يَوْمُكُمْ
25:54آج تمہارا دن ہے
25:56تو نقشہ ہی بدل جائے گا
26:00طاقت کے میار بدل جائیں گے
26:02اور حق واضح ہو جائے گا
26:05اور ساری چیزیں انسان پر ظاہر ہو جائیں گی
26:08هَذَا يَوْمُكُمُ الَّذِيكُنْتُمْ تُوَادُونَ
26:11تو یہ آیاتِ کریمہ بالخصوص میں نے شروع میں ذکر کیا
26:15حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام نامی
26:19اور سبقت کا لفظ تو انہیں زیبہ ہے
26:22جس طرح وہ سبقت لے گئے
26:26اور ابو بکر کے لفظ کا بھی یہی معنی ہے
26:30جس طرح وہ سبقت لے گئے
26:32عطیق کا بھی یہی معنی ہے
26:34عطیق کا معنی ہے آزاد
26:38جہنم سے
26:39جس کو زندگی میں یہ پروانہ دے دیا
26:42سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّ الْحُسْنَةَ
26:44انتَعَتِيكُمْ مِنَ النَّارِ
26:46جہنم سے آزاد ہو ابو بکر
26:48تم جہنم سے آزاد ہو
26:50تو ان کی یہ سبقتیں اور خدا کی طرف سے ان کے لیے جو سبقتیں ہیں
26:57اس کا بڑا حسین امتزاج ہے
26:59ان آیاتِ طیبہ میں
27:01جو ان کی شان کے مختلف پہلوں کو بھی احاطہ کر رہا ہے
27:06اور ان کے کردار سے جو سیکھنا چاہیے
27:10سبقتیں آگے بڑھنا
27:12وہ سب ہمارے سامنے ان آیات کی روشنی میں واضح ہو رہا ہے
27:17ہم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں
27:19کہ وہ ہمیں حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سنتِ طیبہ کے مطابق
27:25ہمیشہ نیک کام میں
27:27اپنا سب کچھ لگا دینے کی توفیق عطا فرمائے
27:31سبقتیں لے جانے کی توفیق عطا فرمائے
27:34آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
27:37اور جب ہم قیامت کے دن اٹھیں
27:40تو اللہ ہمیں
27:41حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
27:45جس اپنے نبی کے قافلے میں ہوں گے
27:47اللہ ہمیں اس قافلے میں جگہ نصیب فرما دے
27:50وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَا
27:52گفتگو تو ان آیات پر مکمل ہو گئی ہے
27:54تو آپ میں سے اگر اس گفتگو کے تناظر میں
27:58کسی کے ذہن میں کوئی سوال ہو
27:59تو وہ سوال کر سکتا ہے
28:02سلام علیکم
28:04قبلہ مفتی صاحب
28:06میرا آپ سے سوال یہ ہے
28:07حضرت صدیق عبقر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
28:11نے ایمان لانے سے پہلے
28:12آپ نے ایک خواب دیکھا
28:13اس خواب کی حقیقت کیا ہے
28:16جی آپ نے گفتگو سے بہت اچھا
28:18اس کو ملا دیا سوال کو
28:20کیونکہ ہم بات بھی اسی پہ کر رہے تھے
28:23کہ سبقت لہم من الحسن
28:25ایمان لانے سے پہلے ہی
28:27نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہو گئیں
28:29تو حضرت عبقر صدیق
28:31رضی اللہ تعالی عنہ کے
28:32اس خواب کی حقیقت یہی تھی
28:34کہ جو نور ظاہر
28:37ہونے والا تھا
28:39اس دین کا جو نور
28:46جو ہے وہ ظاہر ہونے والا تھا
28:48اور قرآن جو کہتا ہے
28:50لوگ جو ہے
28:55کچھ وہ ہوں گے
28:57کہ اس نور کو
28:59اپنی پھونکوں سے بجھا رہے ہوں گے
29:01اور کچھ وہ ہوں گے
29:04کہ جن کے گھروں میں
29:05یہ نور داخل ہو جائے گا
29:07تو حضرت عبقر صدیق
29:09رضی اللہ تعالی عنہ نے
29:10ابھی کلمہ نہیں پڑا تھا
29:12ابھی اعلان نبوت نہیں ہوا تھا
29:15لیکن اس سے پہلے ہی
29:16ان کو بشارت دے دی گئی تھی
29:17کہ آپ اس نور کے امین ہیں
29:20آپ اس نور کے صدیق ہیں
29:22تصدیق کرنے والے ہیں
29:24تو یقیناً اس طرح کی
29:26اور بہت ساری چیزیں
29:27جیسے میں نے اشارہ کیا تھا
29:29کہ سفر میں
29:29آپ کی بشارت دی گئی
29:31اور یہ خواب بھی جو ہے وہ
29:33اسی سلسلے کی کڑی ہے
29:35السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
29:37علیکم
29:39میرا سوال یہ ہے
29:40کہ حضرت عبقر صدیق
29:42رضی اللہ تعالی عنہ کی
29:43اصل نام کیا ہے
29:45اور ان کے القابات پر
29:46ہمارے رہنوہ فرمائے
29:48جی
29:50حضرت عبقر صدیق
29:51رضی اللہ تعالی عنہ کا
29:52اصل نام عبداللہ ہے
29:54اور آپ کے جو القابات ہیں
29:56اس میں سے کچھ ہم نے ذکر بھی کر دی
29:57اور ان کی طرف اشارہ بھی کر دیا
29:59کہ اس میں عتیق
30:01آپ کا جو ہے وہ
30:03لقب ہے
30:04عتیق کے معنی ہے
30:05آزاد ہونا
30:06اور آپ کو
30:07جہنم سے آزادی کی جو ہے
30:09وہ بشارت دی گئی تھی
30:10اس نسبت سے آپ کو جو ہے وہ
30:12عتیق کہا جاتا ہے
30:14اسی طرح آپ کی جو خاص کنیت ہے
30:16مشہور ابو بکر ہے
30:17تو
30:18اس کو لقب بھی کہہ سکتے ہیں
30:20کیونکہ بکر کے معنی جو ہے وہ
30:22میں نے ذکر کیا تھا کہ
30:24جلدی کے معنی میں ہے
30:26یا اولیت کے معنی میں ہے
30:28تو آپ ہمیشہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
30:31ساتھ رہتے ہوئے
30:34حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:37کی بتائی ہوئی چیزوں کو
30:39سب سے پہلے
30:40سبقت کے ساتھ فالو کرنے والے ہوتے تھے
30:43اس نسبت سے آپ کو جو ہے وہ
30:45ابو بکر کہا جاتا ہے
30:47مفسرین نے
30:48ثانیس نین میں بھی
30:50اس
30:51نکتے کو نکالا ہے
30:53کہ یہ جو اللہ پاک نے فرمایا
30:55کہ دو میں سے دوسرا
30:57تو ثانیس نین جو ہے
30:59یعنی ان دو میں
31:01جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
31:03اور حضرت عبقر صدیق ہیں
31:05تو یہ بھی
31:07آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
31:09ان کو شرف حاصل ہوا
31:10اسی طرح جو ہے وہ
31:12یارِ غار
31:14غار میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے
31:17اسی طرح یہ بھی آپ کی خصوصیت ہے
31:20کہ اللہ پاک نے
31:22صاحب آپ ہی کو کہا ہے
31:24اِذْ يَقُولُ لِسْسَاحِبِ
31:26تو
31:27یوں تو حضور علیہ السلام کے سارے ہی صحابہ ہیں
31:30لیکن ابو بکر وہ صحابہ ہیں
31:32جن کی صحابیت کا قرآن نے ذکر کر دیا
31:35تو یہ مختلف ان کے پرلطف نام
31:38اور القابات ہے
31:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:42علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:45افتی صاحب آپ سے میرا یہ سوال ہے
31:47کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:49ایمان قبل ہے
31:51حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:54کا جو ایمان لانا ہے
31:56اس سوال میں ایک تو ان کی عمر کی طرف
31:58اگر آپ کی اشارہ ہے
31:59تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:02کو اللہ پاک نے یہ کمال عطا فرمایا
32:04کہ ان کی عمر
32:07بھی عمر مصطفیٰ تھی
32:0863 سال کی انہوں نے
32:10عمر گزاری ہے پھر وسال
32:12کا دن ماحول
32:14یہ سب اسی طرح تھا جیسے
32:16حضور علیہ السلام کا تھا
32:18تو اس اعتبار سے دیکھیں تو حضور
32:20صلی اللہ علیہ السلام کے بعد وہ دو سال
32:22حیات رہیں تو 63 سال
32:24کو اگر پہنچیں تو 38 سال
32:26کی عمر میں تقریبا
32:28انہوں نے اسلام قبول کیا ہے
32:30ایک تو اس سوال کا یہ پہلو
32:33ہے اور
32:34اس میں یہ بھی اشارہ ہے کہ
32:36وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
32:38ساتھ ہمیشہ رہیں
32:40یعنی آپ
32:42سمجھیں کہ تقریبا
32:44سولہ سال کی عمر سے یا سترہ
32:46سال کی عمر سے اگر ان کی عمر
32:48جو ہے سولہ ہے حضور کی اٹھارہ
32:51ہے اس عمر سے یہ حضور
32:52کے ساتھ رہیں انہوں نے
32:54حضور کو سب سے زیادہ سمجھا ہے
32:56حضور علیہ السلام کو سب سے
32:58زیادہ انہوں نے دیکھا ہے
33:00آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ جب
33:02اعلان نبوت ہوا اگر ان کی
33:04عمر اٹھس سال ہے تو حضرت
33:06علیہ مرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
33:08عمر مبارک اس وقت آٹھ سال ہے
33:10یا دس سال
33:12تو ان کو سب سے
33:14زیادہ موقع ملا تھا حضور علیہ السلام
33:16کے ساتھ رہنے کا
33:18لیکن حضرت علیہ مرتضی
33:20رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نسبت یہ تھی
33:22کہ وہ گھر میں تھے
33:24تو انہوں نے گھر سے فیض حاصل کیا
33:26تو اس لیے علماء نے پھر اس کی جو تطبیق دی ہے وہ یہ کہ
33:31بڑوں میں جس نے سب سے پہلے کلمہ پڑا
33:34وہ حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
33:37بچوں میں حضرت علیہ مرتضی رضی اللہ تعالیٰ نے
33:40خواتین میں حضرت خدیجت القبرہ رضی اللہ تعالیٰ نے
33:44اور حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
33:47متلکن بھی صابق الاسلام ہے
33:49کہ آپ نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا
33:52تو بہت اچھے سوالات تھے آپ لوگوں کے
33:55سوالات بھی الحمدللہ مکمل ہوئے
33:57اور درس قرآن کا جو وقت ہے وہ بھی ختم ہوا
34:00تو سامین و ناظرین سے ہم اب اجازت چاہتے ہیں
34:03اپنا خیال رکھئے گا
34:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment