- 12 hours ago
- #allamahafizowais
- #qarinomannaeemi
- #darsequran
Dars e Quran - Surah e Aal-e-Imran Ayat 28 to 32
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:30Surah Al-Fatihah
01:59or
02:02you
02:04know
02:06Oh
02:08Oh
02:10Oh
02:12Oh
02:14Oh
02:16Oh
02:20Oh
02:22Oh
02:24Oh
02:26Oh
02:29Oh
02:31Oh
02:33Oh
02:35Oh
02:37Oh
02:45Yeah
02:47Oh
02:49Oh
02:51Oh
02:53Oh
02:56Khair muhkara wa baal bi madli hansus
03:12Surah Al-Fatihah
03:42Surah Al-Fatihah
04:12Surah Al-Fatihah
04:42That you may only save for all of your spirit.
04:46And Allah has made me for his own diet.
04:50And Allah has made me make your own way.
04:54You can tell that what you can call your own sight.
04:57Turn your own sight or other things.
04:59Allah has given it.
05:00And where you can see your own sight.
05:03And what you can see it.
05:04We can also learn about your own sight.
05:06And Allah has given it.
05:08پر قادر ہے
05:09وہ دن جس میں
05:12ہر شخص
05:13اپنی کی ہوئی نیکی کو بھی
05:16حاضر پائے
05:17اور اپنی کی ہوئی برائی
05:20کو بھی
05:20اور وہ یہ خواہش کرے گا
05:23کہ کاش اس شخص کے
05:25اور اس دن کے درمیان
05:28بہت زیادہ
05:30فاصلہ ہوتا
05:31اور اللہ تمہیں اپنی ذات کے غزب سے
05:34ڈراتا ہے
05:34اور اللہ بندوں پر
05:37نہائیت مہربان ہے
05:38سامین محترم
05:40پچھلے درس میں جو آیات
05:43ہم نے پڑی تھی
05:44اور اس کی تفسیر بیان کی تھی
05:47اس کو اگر ہم جوڑ دیں
05:49ان آیات کے ساتھ
05:50تو یہود کی بات کی گئی تھی
05:52ان کی جو
05:54برائیاں ہیں ان کو بیان کیا گیا تھا
05:57اور ساتھ ساتھ یہ بتایا گیا تھا
05:59کہ وہ مالک الملک ہے
06:01اور اس نے اب یہ ملک
06:03اور تاج جو ہے وہ
06:04مسلمانوں کو عطا کر دیا ہے
06:06اور یہودیوں کے سر سے
06:08یہ تاج اتار دیا گیا ہے
06:10یہ حقائق بیان کرنے کے بعد
06:13اب مدینے کے اندر
06:14ایک طبقہ لوگوں کا وہ تھا
06:18جو نئے نئے مسلمان ہوئے تھے
06:21وہ کیا کرتے تھے
06:23کہ وہ یہودیوں کی طرف
06:26اپنا میلان رکھتے تھے
06:28نرمی رکھتے تھے
06:30ان کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے تھے
06:32اور وہ سمجھتے تھے کہ یہ بھی اچھے لوگ ہیں
06:34کتاب والے ہیں
06:35اہلِ کتاب ہیں
06:36اپنی سادگی کی وجہ سے بھی
06:40یا پھر کوئی اور مفاد بھی ہو سکتا ہے
06:43یعنی ابھی ایمان ان کا اتنا پختہ نہیں ہوا تھا
06:45تو ان کو منافق تو نہیں کہا
06:48لیکن بہرحال ان کو مومن کہہ کہ یہ
06:51اللہ پاک نے تنبیہ کر دیئے
06:53یعنی ان کو یہاں سمجھا دیا گیا ہے
06:54کہ آپ اپنا لیول درست کر لیں
06:57اپنا مقام و مرتبہ سمجھ لیں
06:59لا يتخذ المؤمنون القافرین
07:02جو ایمان والے ہیں وہ کافروں کو نہ بنائیں
07:06اولیاء
07:07اپنا ولی
07:09اولیاء ولی کی جمع ہے
07:11مومن کافروں کو اپنا ولی نہ بنائیں
07:14ولی اسے کہتے ہیں
07:16کہ جسے بندہ بڑی سہولت سے
07:18اپنے دل کا راز بھی دے دیتا ہے
07:21جس کی محبت انسان کے قلب میں
07:24انسان کے دل میں شرائط کر جاتی ہے
07:26اور اپنایت اور اپنایت کا ماحول بن جاتا ہے
07:30یہ ولیوں میں ہوتا ہے
07:32یہ دوستوں میں باہمی طور پہ ہوتا ہے
07:35اگر آپ یہودیوں کو بھی
07:36مدینہ کے یہودیوں کو بھی
07:38اپنا ولی بنا لیں گے
07:39اپنا دوست بنا لیں گے
07:41من دون المومنین
07:42مومنوں کے علاوہ
07:45تو یہ بات آپ کے لیے بھی نقصان دے ہے
07:48اور یہ بات اسلام کے لیے بھی نقصان دے ہے
07:52اس لیے اللہ پاک نے اس سے منع فرما دیا
07:55آگے آیات آئیں گی سورہ علی عمران میں
07:57وہاں اس کو اور تفصیل سے اللہ نے بیان کیا ہے
08:00یا ایوہ الذین آمنوا لا تتخذوا بطانتم من دونکم اولیاء
08:04لا یعلونکم خبالا
08:07وَدُّو مَا عَنِتُمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْدَاءُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ
08:11وَمَا تُخْفِ صُدُورُهُمْ اَكْبَرُ
08:13قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيَاتِ إِنْ كُنْتُمْ تَاقِلُونَ
08:16هَا أَنتُمْ أُلَائِ تُحِبُّونَهُمْ وَلَا يُحِبُّونَكُمْ
08:20وَتُؤْمِنُونَ بِالْكِتَابِ كُلِّ
08:22وَإِذَا لَقُوكُمْ قَالُوا آمَنَّا
08:25وَإِذَا خَلَوْا أَدُّوا أَلَيْكُمُ الْأَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ
08:29قُلْ مُوتُوا بِغَيْظِكُمْ
08:31إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاةِ الصَّدُورِ
08:33إِنْ تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ
08:36وَإِنْ تُصِبْكُمْ سَيِّئَةٌ يَفْرَحُو بِهَا
08:40وَإِنْ تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَدُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئَا
08:44إِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيط
08:46اللہ پاک نے کہا
08:47اللہ آپ ان کو اپنے باطن کا راز کبھی بھی مت دینا
08:51اپنے اندر کا راز کبھی بھی نہیں دینا
08:55لَا يَعْلُونَكُمْ خَبَالَ
08:57یہ تمہیں کئی کا نہیں چھوڑیں گے
08:59برباد کر کے رکھ دیں گے یہ یہودی تمہیں
09:02اور یہ چاہتے کیا ہیں
09:04تمہاری دشمن ہی ان کو عزیز ہے
09:06اور ان کا بغض ان کے مو سے ظاہر ہے
09:09اور جو ان کے دلوں میں چھپا ہوا ہے
09:11وہ تو بہت بڑی چیز ہے
09:12تمہیں اس کی خبر ہی کہاں
09:14اور فرمایا کہ یہ تمہیں کوئی اچھائی پہنچتی ہے
09:19تو یہ غضب میں مرنے لگتے ہیں
09:23یہ اپنے جہنا انگوٹھا اور اپنی انگلیاں چباتے ہیں
09:28غم کے مارے
09:30کہ ان کو اتنی بڑائی کیوں مل رہی ہے مسلمانوں کے
09:34تمہارے ساتھ ہوں گے
09:36تم ان سے دوستیاں کر رہے ہوگے
09:37لیکن جب یہ اکیلے میں ہوتے ہیں
09:40تو یہ انگلیاں چباتے ہیں
09:42کہ یہ مسلمانوں کو عروج کیوں مل رہے ہیں
09:45یہ اللہ پاک نے سورہ علی عمران میں
09:48بڑی ڈیٹیل سے بتایا اور کہا
09:49اگر تمہیں تکلیف پہنچ جائے نا
09:51تو سب سے زیادہ خوشی یہودیوں کو ہوتی ہے
09:54تو وہ بات یہاں پہ
09:56اللہ پاک نے اس کا آغاز یہ کیا
09:57اس لیے اے ایمان والو
09:59تم میں سے بعض جو لوگ یہ کام کر رہے ہیں
10:02اپنے ایمان کو مضبوط کریں
10:05یہودیوں سے قطع تعلق کریں
10:07قطع تعلق سے مراد
10:09وہ تعلق نہ رکھیں
10:11کہ جو اس حد تک چلا جائے
10:13کہ آپ اپنے راز بھی ان کو دے رہے ہیں
10:15وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَلَيْسَ مِنَ اللَّهِ فِي شَيْءٍ
10:19اور جو ایسا کرے گا
10:21تو پھر اللہ کی طرف سے اس کے لیے کچھ نہیں ہے
10:23إِلَّا أَن تَتَّقُوا مِنْهُمْ تُقَا
10:25ہاں ظاہری بچاؤ کے لیے
10:27کوئی معاملہ اگر آپ کر رہے ہیں
10:28کوئی ظاہری طور پر انسان
10:31کوئی معاملات کرتا ہے
10:32ظاہری طور پر
10:34جو ہے اپنی حفاظت کے لیے کوئی ہیلا ہوتا ہے
10:36یا کوئی چیز ہوتی ہے
10:38وہ آپ کر سکتے ہیں
10:40جیسے مکہ مکرمہ میں تھے
10:42تو مکہ مکرمہ میں
10:43صبر کا تھا برداشت کرنے کا تھا
10:46جواب دینے کا نہیں تھا
10:48ٹھیک ہے اور مدینے میں بھی جو ہے
10:50وہ ان کو کہا گیا کہ ان کے ساتھ
10:51آپ ایک ظاہری
10:52جو رویہ ہے بس اس حد تک قائم رہے ہیں
10:56جیسے آج بھی کافروں کے ساتھ
10:58یہی حکم ہے کہ ظاہری معاملات میں ظاہر ہے
11:00آپ ان کے ساتھ کاروبار بھی کرتے ہیں
11:02ساری چیزیں بلکہ جو
11:04آپ کے جو
11:06ملک میں رہنے والے کافر ہیں
11:08آپ ان کے ساتھ جو ہے وہ اچھا برتاؤ بھی کرتے ہیں
11:11یعنی ان کے حقوق بھی آپ ادا کرتے ہیں
11:13آپ کسی کے مال کو نقصان نہیں پہنچا سکتے
11:15کسی کی جان کو نقصان نہیں پہنچا سکتے
11:18کسی کی عزت کو نقصان نہیں پہنچا سکتے
11:20وہ اس ملک کی حفاظت میں ہیں
11:22so those being among our partners such as
11:25are the people of whom
11:26but one of them is who are who are
11:28who are people who are just
11:30and which are why
11:32these people of who have been
11:33essentially worshiped
11:35just as we have got here
11:37that the Muslims
11:38when they just
11:40they have been
11:41their dear
11:42they have to be
11:43if they're in there
11:45they can have we
11:45so they can have
11:46to be
11:47so they're Allah
11:48who have feigned
11:49that they can have
11:49that an ad
11:50إِلَّا أَن تَتَّقُوا مِنْهُمْ تُقَا
11:53یہ مطلب نہیں ہے کہ کوئی آپ
11:55جھوٹ بھی بولنا شروع کر دو
11:57ان کے ساتھ کہیں پر
11:58یا اخلاق سے گری ہوئی چیزیں بھی
12:01اپنے آپ کو بچانے کے لئے کرو
12:02وہ یہاں مراد نہیں ہے
12:03وَيُحَذِّرُكُمُ اللَّهُ نَفْسَ
12:05اور اللہ تمہیں اپنی ذات سے بچنے کا حکم دیتا ہے
12:09اللہ سے ڈرو
12:10اپنی ذات سے اللہ تمہیں ڈراتا ہے
12:13وہ سب کچھ جانتا ہے
12:15وہ سب کچھ کر سکتا ہے
12:17وہ ہر چیز پر قادر ہے
12:18اللہ کی ذات بہت عظیم ہے
12:21اللہ کی ذات بہت بڑی ہے
12:22کسی اور کا خوف رکھنے کی تمہیں ضرورت نہیں
12:25اگر تم اس سے ڈرتے ہو
12:27پھر اگلی آیت میں فرمایا
12:28اگر تم چھپاتے ہو جو کچھ تمہارے سینوں میں ہے
12:35یا تم اس کو ظاہر کرتے ہو
12:37تو اللہ اس کو جان لیتا ہے
12:39تو اللہ پاک جانتا ہے
12:41کہ کس کے دل میں مسلمانوں کی محبت ہے
12:43کس کے دل میں یہودیوں کی محبت ہے
12:46کس کے دل میں مسلمانوں کے راز پوشیدہ ہیں
12:50کس کے دل میں یہودیوں سے ساز باز پوشیدہ ہے
12:53اللہ ہر ایک چیز کو جانتا ہے
12:55تو یہ اللہ پاک نے سب مدینے والوں کو بتا دیا
12:57تاکہ سب اپنا اپنا ایمان اور مضبوط کر لیں
13:01یا کوئی اس میں غفلت کا شکار ہو رہا ہے
13:03تو وہ اپنے آپ کو درست کر لیں
13:04یہ الفاظ بڑے اہم ہیں
13:06کہ جو کچھ سینوں میں ہے
13:08اللہ اس کو جانتا ہے
13:09یہ ایسی آیت ہے
13:10کہ ہر بندے کو چوکننا ہو جانا چاہیے
13:13پھر اس دل میں گندے خیالات نہ پیدا ہوں
13:17پیدا ہوں تو جھٹک دے آدمی ان کو
13:20ذہن کی اندر غلط پلیننگ نہ ترتیب پائے
13:23کیوں؟
13:24ذہنوں کو وہ جانتا ہے
13:25اسکیمے وہ جانتا ہے
13:28پلین وہ جانتا ہے
13:29دل کے احوال سے وہ واقف ہے
13:31جب وہ واقف ہے
13:32تو پھر بندے کی جرت ہو سکتی ہے
13:35کہ وہ پھر غلط چیزوں کی طرف جائے
13:37یہ بڑی اہم آیت ہے
13:39تو اللہ پاک سے ڈرنیا چاہیے
13:41اس کی عذاب سے ڈرنیا چاہیے
13:43امام غزالی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
13:45ایک بزرگ تھے
13:46ساٹھ سال ان کی عمر تھی
13:48ایک دفعہ یہ سوچ بیٹھے
13:50کہنے لگے کہ اتنی عمر ہو گئی ہے
13:52میری تقریباً ساڑھے اکیس ہزار دن
13:54میں نے گزار لی ہیں زندگی کے
13:56اگر روزانہ ایک گناہ بھی کروں
13:58تو کیا میں اللہ سے اس طرح ملوں گا
14:01کہ میرے پاس ساڑھے اکیس ہزار گناہ ہوں گے
14:03اور پھر ایک جملہ کہا
14:06کہا اور اگر روزانہ میرے دس ہزار گناہ ہوں
14:09تو پھر میرا کیا ہوگا
14:10اور یہ کہہ کہ وہ غش کھا کے گرے
14:13اور ان کی روح پرواز کر گئی
14:15تو اللہ سے کس طرح ملنا ہے
14:19یہ سوچنے کی چیز ہے
14:20وَيُحَذِّرُكُمُ اللَّهُ نَفْسَ بھی فرمایا
14:24اور کہا کہ ہر دل کی چیز کو
14:25اللہ جانتا ہے
14:26زمین و آسمان کی ہر چیز کو جانتا ہے
14:29اللہ ہر چیز پر قادر ہے
14:31پھر آیت نمبر تیس میں فرمایا
14:32کہ يَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسِمَّا عَمِلَتْ مِنْ خَيْرِ مُحْدَرَا
14:36ایک دن آنے والا ہے
14:38بندہ جو نیکی کرے گا
14:40وہ اس کے سامنے ہوگی
14:41وَمَا عَمِلَتْ مِنْ سُو
14:45جو برائی کرے گا وہ اس کے سامنے ہوگی
14:47کوئی چیز چھپی نہیں رہے گی
14:49تَوَدُّ لَوَنَّا بَيْنَهَا وَبَيْنَهُ عَمَدًا بَعِيدًا
14:52وہ وقت آنے والا ہے
14:54کہ جس دن آدمی بولے گا
14:58کہ کاش میرے اور اس دن کے درمیان
15:01کوئی بڑا فاصلہ آ جاتا
15:02میرا فیصلے کا دن نہ آتا
15:05میں اتنا رسوہ نہ ہوتا
15:07میں اتنے بڑے عذاب کو اپنے سامنے نہ دیکھ رہا ہوتا
15:11یہ سب پچتاوے ہوں گے
15:13جو اللہ پاک نے ذکر کی
15:14تَوَدُّ لَوَنَّا بَيْنَهَا وَبَيْنَهُ عَمَدًا بَعِيدًا
15:17اللہ نے پھر دوبارہ یہ جملہ فرمایا
15:20وَيُحَذِّرُكُمُ اللَّهُ نَفْسًا
15:22اللہ تمہیں اپنی ذات سے ڈراتا ہے
15:25متوجہ کرتا ہے
15:28تنبی کرتا ہے تمہیں
15:30وَاللَّهُ رَوْفٌ بِالْعِبَاد
15:31لیکن یہ حقیقت بھی یاد رکھو
15:33یہ اس وجہ سے
15:35وہ اللہ تمہیں بار بار تنبی کرتا ہے
15:37کہ وہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے
15:40اس نے جہنم بنائی تو ہے
15:42مگر وہ چاہتا ہے
15:44کہ بھرے جنت
15:46میرے بندوں سے
15:47جہنم میں نہ جائیں میرے بندے
15:50عذاب کا شکار نہ ہو میرے بندے
15:52میری نعمتوں کا شکر کریں
15:54میرے نبیوں کی اطاعت کریں
15:56میرے قرآن کی تلاوت کریں
15:57میری ذات سے
16:00ڈریں
16:01میری ذات سے محبت کریں
16:03یہ زندگی کا خلاصہ ہے
16:06وَاللَّهُ رَوْفٌ بِالْعِبَاد
16:08اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے
16:10ان تین آیات کی جو تفسیر ہے
16:12وہ اپنے اختتام کو پہنچی
16:14ایک وقفے کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں
16:16وقفے کے بعد آئیں گے تو
16:18بہت اہم آیات ہیں
16:19اس کے ترجمہ و تفسیر کی طرف ہم جائیں گے
16:21آپ ہمارے ساتھ رہیں
16:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:38قل إن كنتم تحبون اللہ
16:53فاتبعونی
16:58وحببون اللہ
17:04فاتبعونی
17:12وحببون اللہ
17:18ویوفی
17:20اللہ
17:22اللہ
17:24اللہ
17:28اللہ
17:32اللہ
17:34اللہ
17:36اللہ
17:50اللہ
17:52Surah Al-Fatihah
18:22Surah Al-Fatihah
18:52Surah Al-Fatihah
19:22Surah Al-Fatihah
19:52خوش آمدید سامین و ناظرین قاری صاحب نے حسب معمول
19:58Surah Al-Imran کی آیات
20:0031 اور 32 کی تلاوت کی
20:03ان کا ترجمہ دیکھتے ہیں پھر اس کی تففیر کی طرف بڑھتے ہیں
20:07یہ بڑی مشہور و معروف آیات ہیں
20:08اللہ پاک نے فرمایا
20:10آپ کہیے اگر تم اللہ سے محبت کے دعوے دار ہو
20:14تو میری پیروی کرو
20:16اللہ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا
20:18اور تمہارے گناہوں کو بخش دے گا
20:20اور اللہ بہت بخشنے والا
20:22نہائیت رحم فرمانے والا ہے
20:24آپ کہیے کہ اللہ کی اطاعت کرو
20:27اور رسول کی
20:29پھر اگر وہ روگردانی کریں
20:31تو بے شک اللہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا
20:34پچھلی آیات جو ہم نے تلاوت کی
20:38اگر آپ ان آیات کے ساتھ ان کو جوڑ کر دیکھیں گے
20:40تو پچھلی آیات میں
20:42اللہ پاک نے
20:43یہود کا تذکرہ فرمایا تھا
20:45کہ جس میں وہ لوگ
20:47جو ان یہودیوں کے ساتھ بلکہ اپنا تعلق قائم کر رہے تھے
20:52چھپ چھپ کے ان سے
20:53تو ان کو
20:54اصل جو میعار بندگی ہے
20:57میعار محبت ہے
20:59اللہ سے
21:00اس میعار پر لائے گیا ہے
21:03اور بڑی اہم آیات
21:06یہ اس اعتبار سے بھی ہیں
21:07کہ
21:08مسلمان ظاہرہ کے مکہ مکرمہ سے ہو کر آئے تھے
21:12انہوں نے حضور علیہ السلام کو درمیان سے ہٹا کر
21:17خدا سے اپنا کوئی ڈیریک ایک تعلق بنانے کی کوشش کی ہوئی تھی
21:21اور
21:21محبت کے دعوے دار تھے
21:23اب محبت نظر تو آتی نہیں ہے
21:25ہر بندہ یہ کہتا ہے
21:27جی میں خدا سے محبت کرتا ہوں
21:28اچھا جی آپ خدا سے محبت کرتے ہیں
21:31تو یہ آپ کر کیا رہے ہیں
21:33یہ
21:34مورتیوں کی پوجہ کر رہے ہیں
21:37ظالموں
21:37دیویوں کی پوجہ کر رہے ہیں
21:39اور کہتے ہو
21:40خدا سے محبت کرتے ہیں
21:42کہتے ہیں یہ ہمیں خدا کے قریب کر دیتی ہیں
21:44اس سے ہمیں خدا کی محبت ملتی ہے
21:48یہ لوگوں کے طور طریقے تھے
21:51اچھا یہودی بھی بڑے
21:53جو ہے وہ پھنے خان بنتے تھے
21:55اور کہتے تھے ہمارے پاس
21:57اتنے نبی آئے
21:57اتنی کتابیں آئیں
21:59ہمیں خدا کی پہچان نہیں ہے
22:01تو کس کی ہے
22:01ہم خدا کے جاننے والے ہیں
22:03ہم خدا سے محبت کرنے والے ہیں
22:06تو ہر بندہ اپنے اپنے طور پہ
22:08نا ڈیریک ہو رہا تھا
22:10اور یہ دعوے کر رہا تھا
22:12کہ وہ اللہ کا محب ہے
22:14وہ اللہ کا محب ہے
22:15اللہ پاک نے
22:17سورہ علی عمران کی
22:18آیت نمبر 31 میں
22:20اپنے محب و محبوب ہونے کا
22:23ایک ضابطہ بیان کر دیا
22:25کہا ظالموں
22:27تم میرے نبی کو
22:29کراس کر کے آتے ہو
22:30میرے نبی سے
22:33مستغنی اور بے نیاز ہو کے آتے ہو
22:36کہا نہیں
22:37کھل
22:38اے نبی آپ اعلان کر دیجئے
22:40اس بات کا
22:41اور واشگاف الفاظ میں کر دیجئے
22:43انکن تم تو حبون اللہ
22:45اگر تم اللہ سے محبت کے دعوے دار ہو
22:49تو کرنا کیا پڑے گا
22:51فتبیونی
22:53میری بارگاہ میں آنا پڑے گا
22:57مجھے دیکھنا پڑے گا
22:59مجھے سمجھنا پڑے گا
23:00میرے نقوش تلاش کرنے ہوں گے
23:04میری پیروی کرنی ہوگی
23:06میں جو جو بتاتا جاؤں گا
23:09وہ کرتے جانا ہے
23:10اور جو جو کرتا جاؤں گا
23:12وہ دیکھ کے کرتے جانا ہے
23:13جو میری پیروی کرے گا
23:16فتبیونی
23:18تو
23:19نتیجہ بھی
23:21اللہ نے خود بتا دیا
23:22یحببکم اللہ
23:24پہلے تم اس مقام پہ تھے
23:26کہ ہم اللہ سے محبت کرنے والے ہیں
23:28اگر میرے نبی کی پیروی کروگے
23:31تو اللہ خود تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا
23:34اللہ
23:35اب بندے سے خدا محبت کرے گا
23:38کس بندے سے خدا محبت کرتا ہے
23:41وہ بندہ جو مصطفیٰ سے محبت کرتا ہے
23:45اور مصطفیٰ سے محبت کا تقاضہ کیا ہے
23:48اتباعِ مصطفیٰ
23:50اطاعتِ مصطفیٰ
23:52جستجوے نقوشِ مصطفیٰ
23:56حضور علیہ السلام کا نقش قدم تلاش کرنے والے لوگ
23:59یہ وہی لوگ ہیں
24:01خدا ان سے محبت کرتا ہے
24:04یہ خدا سے محبت کرتے ہیں
24:06دنیا میں اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے
24:09خدا تک پہنچنے کا
24:10جو ان سے مستغنی ہوا
24:12وہ جہنم میں گیا
24:14جو ان کے در تک پہنچا
24:16وہ خدا تک پہنچا
24:18وَلَوْ أَنَّهُمِ الزَّلَمُواْ أَنفُسَهُمْ جَاؤُوْكَ
24:21فَاسْتَغْفَرُ اللَّهُ
24:23وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولِ
24:26لَوَجَدُ اللَّهَ تَوَّابَ الرَّحِيمَ
24:28تو اس لیے بڑے واضح الفاظ میں فرمایا
24:31کہ
24:31قُلِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ
24:33اگر کوئی اللہ سے محبت کرتا ہے
24:36یعنی یہ بتایا گیا
24:37اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو
24:40فَتْتَبِعُونَ
24:41تو میری اتباع کرو
24:42میری پیروی کرو
24:43يُحْبِبْكُمُ اللَّهِ
24:44اللہ تم سے محبت کرے گا
24:46اور جب اللہ محبت کرتا ہے
24:49وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ
24:52تو پھر سارے گناہ بخش دیتا ہے
24:54اللہ تمہارے سارے گناہ
24:57سارے کشور ماف کر دے گا
25:00یہ ایسی بارگاہ ہے بارگاہ ہے مصطفیٰ
25:03یہ اللہ کے خلیفہِ عظم ہیں
25:05خلیفہِ مطلق ہیں
25:07نائبِ مطلق ہیں
25:09خدا نے ان کے در کو اپنا در قرار دیا ہے
25:13ان کی محبت کو اپنی محبت قرار دیا ہے
25:16ان کی اطاعت کو اپنی اطاعت قرار دیا ہے
25:19ان کی رضا کو اپنی رضا قرار دیا ہے
25:22ان تک پہنچنے کو خود تک پہنچنا قرار دیا ہے
25:26خدا نے دنیا میں
25:29اپنی پہچان کا جو مرکز ہے
25:33اپنے عرفان کا جو مرکز ہے
25:35اپنی محبت کی جو شراب تہور ہے
25:38اس کا مرکز مدینہ کو بنا دیا ہے
25:41ذات مصطفیٰ کو بنا دیا ہے
25:44بڑے واضح الفاظ میں
25:46اور یہاں سے ہمیں یہ سمجھ میں آ گیا
25:48کہ اگر ہم دعوی محبت میں گرفتار ہیں
25:53تو پھر ہمیں اطاعت مصطفیٰ کا بھی گرفتار ہونا پڑے گا
25:57اتباع مصطفیٰ کا بھی گرفتار ہونا پڑے گا
26:01پھر ہمیں دنیا کی دوسری پابندیوں سے نکل کر
26:05اس پابندی میں آنا پڑے گا جو مصطفیٰ ہم پہ لگاتے ہیں
26:09جو مصطفیٰ ہم سے چاہتے ہیں
26:11جو اپنے نبی کی قید میں آ جاتا ہے
26:14وہ جہنم کی قید سے آزاد ہو جاتا ہے
26:17تو اگر حضور سے محبت ہے
26:19اللہ سے محبت ہے
26:21تو پھر حضور کی پیروی کیجئے
26:23حضور کی اطاعت کیجئے
26:25صحابہ کرام نے
26:27اس اطاعت میں اور اس اتباع میں
26:29وہ مقام حاصل کیا تھا
26:31کہ وہ ان کے مزاج میں ڈھل گئی تھی اطاعت
26:35حتیٰ کہ جس مقام پہ بیٹھ کر
26:37کبھی مصطفیٰ مسکراتے تھے
26:40صحابہ اسی مقام پہ جا کے
26:42مسکراتے تھے
26:43حالانکہ وہ مسکرانا
26:45ضروری نہیں تھا ان کے لئے
26:47مگر وہ اطاعت میں اتنے ڈھل چکے تھے
26:49اتنے ڈھل چکے تھے
26:51کہ بس وہ
26:52حضور صلی اللہ علیہ وسلم
26:56کے دائرہ کار سے
26:58اور محور سے
26:59باہر نکل کے کچھ سوچتے ہی نہیں تھے
27:02یہاں حضور بیٹھے تھے
27:04یہاں حضور کھڑے ہوئے تھے
27:06یہاں حضور نے نماز پڑی تھی
27:08یہاں حضور نے وضو کیا تھا
27:11یہاں حضور نے سواری کی تھی
27:13یہاں سے سواری گئی تھی
27:15یوں درخت ارد کے اردگرد
27:17سواری گھومی تھی
27:18حجرِ اسود کے پاس بھی پہنچے ہیں
27:22حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:24تو آپ الفاظ دیکھئے
27:26کہ اے حجرِ اسود
27:27میں اگر تجھے چومتا ہوں
27:30تو اسی لیے چومتا ہوں
27:32کہ میں نے تجھے چومتے ہوئے
27:34لبِ مصطفیٰ کو دیکھا ہے
27:36کتنی بڑی بات
27:38ہم نے تو جو دیکھا ہے
27:41بس مصطفیٰ کو دیکھا ہے
27:43انہیں کو دیکھا
27:44انہیں جانا
27:46انہیں مانا
27:48نہ رکھا غیر سے کام
27:50للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
27:53یہ تو میں صحابہ کرام کی بتا رہا ہوں
27:56اور آج جس کارِ مزلط میں ہم گرے ہوئے
27:59جس گھڑے میں ہم گر گئے مسلمان
28:03اس کی واحد وجہ
28:05اطاعتِ مصطفیٰ سے دور ہونا ہے
28:09خدا کی قسم دعووں میں
28:11نمائش میں
28:13دکھلاوے میں ہم جس مقام پہ پہنچ گئے
28:17ہمارا معاشرہ پہنچ گیا
28:19دکھانے میں ہم سے زیادہ بہتر کوئی نہیں دکھا سکتا
28:23واہ واہ دیکھو دیکھو دیکھو آل
28:26اس میں تو ہم چیمپین بن گئے
28:29لیکن عملی طور پر
28:30ہماری مسجدیں خالی ہیں
28:32نمازیوں سے
28:34ہمارے بازار امانتوں سے خالی ہیں
28:38ہمارے نفس خیانتوں سے بھرے ہوئے
28:42حضور کا من پاک تھا
28:44تو ہمیں اپنا من پاک کرنا چاہئے
28:46حضور کے چہرے پہ حیاء تھی
28:48تو حضور کی امت کی بیٹیوں کو بیٹوں کو حیاء دار ہونا چاہئے
28:54آج حیاء کو پردہ جیسے چاک کیا جاتا ہے
29:00کہ ہم فیملی ویلوگ کے نام پہ
29:03کہیں پر کیا کہیں پر کیا
29:05ہم مصطفیٰ کے امتی ہیں
29:07ہم اس سیدہ
29:09تیبہ فاطمہ تزہرہ رضی اللہ تعالیٰ نہا کے ماننے والے ہیں
29:14جنہوں نے رات کی اندھیرے میں اپنا جنازہ اٹھوایا تھا
29:18کہ میرے جنازے پہ بھی کسی کی نظر نہ پڑے
29:20کہاں چلے گئے ہیں
29:23امت مصطفیٰ کے بیٹے اور بیٹیوں
29:25کہاں چلے گئے
29:27قُلْ انکن تم تو حبون اللہ
29:29تم نے کسے محبوب بنا لیا
29:31اللہ نے تو دل بنایا ہی مصطفیٰ کے لیے
29:35النبی اولا بالمؤمنین من انفسہم
29:39ہم نے نبی کو تمہاری جانوں سے بھی زیادہ قریب کر دیا
29:43ہم سے زیادہ مصطفیٰ ہم سے قریب ہے
29:46النبی اولا بالمؤمنین من انفسہم
29:50ہم گھر میں داخل ہوں گھر میں کوئی نہ ہو
29:52حضور پہ درود و سلام بھیجیں
29:55کہ حضور کی روح ہر مومن کے گھر میں موجود ہوتی ہے
29:59تو اس لیے یہ آیات تقاضہ کرتی ہیں
30:03فَتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهِ
30:06صحابہ اکرام نے جیسے جیسے حضور کو دیکھا نہ
30:09کاپی کر لیا
30:10پھر صحابی کہیں بیٹھتے تھے
30:13ان کا مشغلہ کیا تھا
30:15آؤ میں تمہیں بتاؤں حضور وضو کیسے کرتے تھے
30:18تو بیٹھ جاتے تھے سارے
30:20سبحان اللہ
30:21مجلس لگ جاتی تھی
30:23ذرا بتاؤ حضور مسکراتے کیسا تھے
30:26حضور بولتے کیسا تھے
30:28حضور سنتے کیسا تھے
30:31ایک ایک چیز لوگوں کو بتاتے تھے
30:34صحابہ اکرام
30:35بس تاکہ میں
30:37آگے پہنچا دوں
30:39لوگ وہی کریں جو ہمارے نبی نے کیا
30:41ایک ایک حدیث ہم تک پہنچ گئی
30:44حضور کی ایک ایک عادت ہم تک پہنچ گئی
30:47حضور کا ایک ایک خلق اور اخلاق ہم تک پہنچ گیا
30:50حضور کا ایک ایک رویہ ہم تک پہنچ گیا
30:53جیسے قرآن محفوظ تھا
30:56اس کی تشریح میں جو احادیث آئیں وہ محفوظ ہو گئی
31:01آپ دیکھیں کہ یہ کتنا بڑا انتظام ہے
31:04امت کے اولین کا جو انہوں نے آخرین کے لیے کیا تھا
31:08تو ہم اگر اس احادیث کو پڑے ہی نہ
31:11اس صیرت کو پڑے ہی نہ
31:12اس صیرت کس کے لیے اللہ نے محفوظ کی تھی
31:15کسی نبی کی اس طرح صیرت محفوظ ہے
31:18ہمارے نبی کی صیرت پہ لاکوں کتابیں لکھی گئی ہیں
31:22مسلمز نے لکھی غیر مسلمز نے لکھی
31:24اتنا حضور کو محفوظ کیا گیا
31:27مجھے بتاؤ کس کے لیے
31:28کس کے لیے حضور محفوظ کیے گئے تھے
31:32ہمارے لیے
31:33تو اس لیے یہ آیات تقاضہ کرتی ہیں
31:36کہ آؤ صرف دعووں میں نہ پڑو
31:39صرف ناروں میں نہ پڑو
31:41صرف جذباتیت میں نہ پڑو
31:43حقیقت میں حضور کو اپناو
31:45امانتداری پیدا کرو
31:47رشوت سے بچو
31:49سود سے بچو
31:50جھوٹ سے بچو
31:51ظلم سے بچو
31:52زنا سے بچو
31:54غیبتوں سے بچو
31:57ان میں سے کوئی رستہ حضور کا رستہ نہیں
32:00حضور کا رستہ تلاش کرو
32:02اور پھر اگلی آیت
32:04اگلی آیت دیکھیں
32:05کتنی اہم ہے
32:07اس عنوان پہ
32:08قلعتی اللہ والرسول
32:10پھر الگ سے حکم دیا گیا
32:12اے نبی فرما دیجئے
32:13اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو
32:15اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے
32:18فَإِن تَوَلَّوُ
32:20اگر لوگ
32:21اللہ رسول کی اطاعت سے بھی پھر جائیں گے
32:23پھر جائیں گے
32:25فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ
32:27اللہ کافروں کو پسند ہی نہیں کرتا
32:29اس کا مطلب کیا ہوا
32:31اللہ رسول کی اطاعت سے جو پھر جاتا ہے نا
32:34وہ پھر کفر کی طرف ہی جاتا ہے
32:37پھر شیطان نے اس کے لیے جو چال تیار کر رکھا ہے
32:41وہ اس میں ضرور پھنستا ہے جا کے
32:42محفوظ کون ہوتا ہے
32:44کلے میں کون آ جاتا ہے
32:46کہ جو اللہ رسول کی چراغاہ میں آ جاتا ہے
32:50تقوی اختیار کر لیتا ہے
32:52اللہ پاک سے دعا ہے
32:54کہ وہ ہمیں اطاعت رسول اور اتباع رسول کی
32:56یہ جو نعمت ہے
32:58اللہ ہم سب کو نصیب فرمائے
32:59ہماری فیملی کو
33:00ہمارے بیوی بچوں کو
33:02ہمارے گھر والوں کو
33:03اللہ پاک سب کو نصیب فرمائے
33:05اس کی برکتوں سے
33:06اللہ ہم سب کو ظاہری باطنی
33:09تمام امراض سے شفا نصیب فرمائے
33:11ہماری پریشانیاں دور فرمائے
33:13قرآن کو ہمارے گھر گھر کا
33:16اللہ پاک نور بنا دے
33:17پروگرام کا وقت
33:19اپنے اختتام کو پہنچا
33:20نئے پروگرام کے ساتھ
33:22انشاءاللہ پھر حاضر ہوں گے
33:24آپ اپنا خیال رکھئے گا
33:26اللہ حافظ و ناصر
33:28ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينَ
Recommended
35:56
|
Up next
Be the first to comment