Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Surah e Al Imran Ayat 16 to 20

To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI

Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi

Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais

#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Ảلِكَ الكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينِ
00:15أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:23بسم الله الرحمن الرحيم
00:29الذين يقولون ربنا إننا آمنا فغفرنا
00:59فغفر لنا ذنوبنا وقر عذابا مننا
01:17الذين يقولون ربنا إننا آمنا
01:37فغفر لنا ذنوبنا وقر عذابا مننا
01:55أصابرين والقادطين والقانطين والمنفطين والمستغفرين
02:21بالأسحاب
02:31شهد الله أنه لا إله إلا وغنى
02:49والملائكة
02:53والملائكة
03:05والملائكة
03:06والملائكة
03:07والملائكة
03:11والملائكة
03:15Buh, buh, buh.
03:21Buh, buh, buh.
03:24La ilaha illallah
03:34Wal'aziz ul-hakim
03:41Surah Al-Fatiha
04:11عمران کی آیات
04:12سولہ سے لے کے اٹھارہ تک
04:15سکسٹین سیونٹین
04:17اور ایٹین کی تلاوت کی
04:19اس کا ترجمہ ہم دیکھتے ہیں پھر اس کی تشریح کی طرف
04:21بڑھیں گے اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
04:23جو یہ کہتے ہیں
04:24اے ہمارے رب
04:27بے شک ہم ایمان لائے
04:29سو ہمارے گناہوں کو بخش
04:31دے اور ہمیں دوزخ کے
04:33عذاب سے بچا جو
04:35سبر کرنے والے سچ
04:37بولنے والے اللہ کی
04:39اطاعت کرنے والے راہ
04:41خدا میں خرچ کرنے والے
04:43رات کے پچھلے پہر
04:45اٹھ کر مغفرت طلب
04:47کرنے والے ہیں
04:48اللہ نے گواہی دی کہ اس کے سوا
04:51کوئی عبادت کا مستحق
04:53نہیں اور فرشتوں
04:55نے اور علماء نے
04:56شہادت دی اس حال
04:59میں کہ وہ اللہ
05:01عدل کے ساتھ نظام
05:03قائم کرنے والا ہے
05:04اس کے سوا کوئی عبادت
05:07کا مستحق نہیں
05:08وہ بہت غلبہ اور بہت
05:11حکمت والا ہے
05:12سامین محترم یہ جو آیت
05:15نمبر
05:15سکسٹین ہے جس میں اللہ پاک
05:18نے کچھ لوگوں کی دعاؤں
05:20کا ذکر کیا ہے
05:22ان کی مناجات کا تذکرہ کیا ہے
05:24یہ کون لوگ ہیں آیت
05:26ففٹین جو اس سے پہلے درس کے
05:28آخر میں ہم نے بیان کی تھی
05:30لاس درس میں
05:31اس میں وہ لوگوں کا ان لوگوں کا ذکر
05:34تھا کہ جو جنت میں پہنچ جائیں گے
05:36نہروں میں ہوں گے باغات میں ہوں گے
05:39اور نیکوکار ہوں گے
05:41تقوے والے ہوں گے
05:42اب آیت سکسٹین میں اللہ پاک یہ بتا رہا ہے
05:45یہاں سے کہ یہ تقوے والے ہوتے کون ہیں
05:47ان کا مزاج کیسا ہوتا ہے
05:49معمولات کیسے ہوتے ہیں
05:51مناجات کیسی ہوتی ہیں
05:53طور طریقے کیسے ہوتے ہیں
05:55تقوی کوئی ایک خام خیالی نہیں ہے
05:58تقوی کوئی ایک تخیلاتی اور تصوراتی دنیا نہیں ہے
06:02پس تقوی تقوی کرتے رہیں اور دنیا میں جو ہے بس آپ جو کچھ اپنی مرضی سے باقی کر رہے ہیں کرتے پھر رہے ہیں
06:09ایسا نہیں ہے
06:09تقوی ایک پریکٹیکل چیز ہے
06:12ایک عملی چیز ہے
06:14ایک زندگی میں داخل ہونے والی چیز ہے
06:17اور اس سے انسان کا پورا کریکٹر لائف کا جو اسٹائل ہے وہ سب چینج ہو جاتا ہے
06:23عام آدمیوں کے مقابلے میں
06:24تو اس کی ایک ہلکی سی جھلک یہاں دکھائی گئی
06:27اگر آپ غور کریں گے پورے قرآن میں
06:29متقین کی جھلک ہی اللہ پاک نے دکھائی ہے
06:33کہ کافروں کا رویہ کیسا ہوتا ہے
06:36تقوی والوں کا ایمان والوں کا رویہ کیسا ہوتا ہے
06:39یہی قرآن پاک نے کھول کھول کے بیان کی ہے
06:42تو ان آیات میں بھی اللہ پاک نے
06:43ایک الگ اینگل سے
06:45ایک الگ جہد سے اللہ پاک نے
06:47ان کے کردار پر روشنی ڈالی ہے
06:51کہ وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں
06:52تو کہا وہ یہ دعائیں کرنے والے ہوتے ہیں
06:55سب سے پہلے تو یہ
06:56اللہزین یقولون وہ یوں کہتے ہیں
06:59ربنا اننا آمننا
07:02اے اللہ بے شک ہم ایمان لے آئے
07:05ہم نے جو ہے وہ
07:07کلمہ پڑھ لیا
07:08ہم نے آقا نامدار
07:10محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم
07:13کا لیا ہوا
07:15کلمہ پڑھ کر
07:17ان پر اور یا اللہ پر
07:19ہم ایمان لے آئے
07:20فغفر لنا ذنوبنا
07:22تو یا اللہ ہمارے پھر گناہوں کو بخش دے
07:25ایمان لانے سے پہلے کے جو گناہ ہیں
07:29یا ایمان لانے کے بعد کے جو گناہ ہیں
07:31فغفر لنا ذنوبنا
07:33ہمارے سارے گناہوں کو
07:34یا اللہ تو بخش دے
07:36تو یہ ان کی بڑی ایک فکر ہوتی ہے
07:38کہ ایسا نہیں کہ گناہ کے پہاڑ کھڑے ہوں
07:41اور بندے کو ذرا سی بھی شرم نہ آ رہی ہو
07:43وہ شرمندہ نہ ہو
07:45لوگوں کے سامنے جو ہے نا وہ
07:46وائٹ کالر کے ساتھ جا رہا ہو
07:48اور لوگوں کو بتا رہا ہو
07:49کہ جی وہ کتنا نیک ہے کتنا پارسا ہے
07:52وہ کیا کرتا
07:53حالانکہ اس کے پاڑوں
07:54اس کے گناہوں کے امبار لگے ہوئے
07:56نا
07:57ان کو فکر ہوتی ہے
07:58فغفر لنا ذنوبنا
08:00وقنا عذاب النار
08:02اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا
08:04دنیا میں گناہ سے بچا
08:06آخرت میں آگ سے بچا
08:08یہ کون لوگ ہوتے ہیں
08:11جو اتنی فکر کرتے ہیں
08:12دنیا آخرت میں بچنے کی
08:14فرمایا
08:14السابرین
08:15ان کی پہلی صفت یہ ہوتی ہے
08:17کہ یہ سبر کرنے والے ہوتے ہیں
08:21سیلف کنٹرول والے ہوتے ہیں
08:24ان کے پاس اختیار ہوتا ہے
08:26کہ یہ کوئی گناہ کر لیں
08:28ان کے پاس چوائسز ہوتی ہیں
08:30آپشنز ہوتے ہیں
08:31لیکن یہ اس میں رک جاتے ہیں
08:35یہ اپنے آپ پر کنٹرول کر لیتے ہیں
08:38یہ سبر کرنا
08:39یہ رک جانا
08:40یہ دین و دنیا کی کامیابی ہے
08:43دنیا کے شعبوں میں بھی
08:46اگر آپ دیکھیں گے
08:47ایک انسان اگر سبر نہیں کر رہا ہے
08:50تو وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا
08:52خواہ وہ
08:52کسی جنگ کے میدان میں کھڑا ہو
08:55وہ کسی معیشت کے میدان میں کھڑا ہو
08:58وہ کہیں کسی میدان میں بھی ہو
09:00سبر ایک ایسی چیز ہے
09:02کہ جو انسان کو سوارتی ہے
09:04جو انسان کو
09:05برائیوں سے بچاتی ہے
09:07جو انسان کو خطرات سے بچاتی ہے
09:10تو یہ بڑی بنیادی صفت ہوتی ہے
09:12اللہ والوں کی
09:13السابرین
09:15حضرت الشیخ عبدالقادر الجیلانی
09:17رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں
09:18کہ مختلف صفات کے ذریعے
09:21لوگ اللہ تک پہنچتے ہیں
09:23تو میں نے ہر صفت پہ
09:25دیکھا تو وہاں ایک رش لگا ہوا ہے
09:27کہ لوگ اس کے ذریعے اللہ کا
09:29قرب حاصل کر رہے ہیں لیکن
09:31صبر کی صفت پر میں نے دیکھا
09:33تو بہت کم لوگ اس سڑک
09:35پر آئے ہیں بہت کم لوگ
09:37اس کے ذریعے اللہ تک پہنچتے ہیں
09:39تو انہوں نے کہا کہ
09:41میں نے صبر کا راستہ چنا
09:43تو صبر کے ذریعے ہی
09:45اللہ پاک نے مجھے جو مقامات تھے
09:47وہ عطا فرمائے
09:48تو صبر ایک ایسی سواری ہے
09:50کہ جو انسان کو گرنے نہیں دیتی ہے
09:53اور ناکام نہیں ہونے دیتی ہے
09:55وہ صادقین
09:56اور یہ لوگ سچے ہوتے ہیں
09:58راست باز ہوتے ہیں
10:00تو راست بازی میں اور سچائی میں
10:02دونوں چیزیں آتی ہیں
10:04کہ انسان کا کردار بھی سچا ہو
10:06اور انسان کی گفتار بھی سچی ہو
10:08صرف اتنا کافی نہیں ہے
10:10کہ آپ کی زبان سچی ہے
10:12کسی آدمی کے بارے میں کہا جاتا ہے
10:13کہ یہ جھوٹ نہیں بولتا
10:15یہ سچ بولتا ہے
10:16ٹھیک ہے اچھی بات ہے
10:17لیکن کیا اس کا کردار بھی سچا ہے
10:19یا نہیں یہ بھی اہم ہوتا ہے
10:20یعنی وہ اپنے آپ سے بھی جھوٹ نہ بول رہا ہو
10:24وہ اپنے وہ امور جو صحیح ہیں
10:26انہیں کو انجام دے رہا ہو
10:28تو اس کو کردار کی سچائی کہتے ہیں
10:30اور اگر وہ غلط امور انجام دے رہا ہے
10:33صرف زبان سے سچ بولتا ہے
10:35تو پھر وہ کردار کا سچا نہیں ہوگا
10:37یہ جو اللہ کے نیک بندے ہوتے ہیں
10:39ان کا کردار بھی سچا ہوتا ہے
10:41ان کی گفتار بھی سچی ہوتی ہے
10:43والقانتین
10:44اور یہ اللہ کی اطاعت کرنے والے ہوتے ہیں
10:48والمنفقین
10:50ہیں جی
10:51تحجد تو پڑے
10:52نمازیں تو پڑی
10:54سارے امور انجام دیئے
10:55لیکن سخی نہیں ہے
10:57کنجوس ہے بندہ
10:59تو وہ بھی پھر تقوی کی درجات کو نہیں پہنچ سکتا
11:04یہ چیز بھی بڑی ضروری ہے
11:06انسان کا جو دل ہے نہ وہ وسیع ہو
11:09کشادہ ہو
11:10دل بڑا ہونا چاہیے انسان کا
11:12اور وہ جو کیفیت اللہ پاک نے بیان کی ہے
11:16کہ
11:16مال جمع کرتا رہتا ہے
11:24اور اس کو گنتا رہتا ہے
11:26گننے سے مراد یہ ہے کہ خرچ نہیں کرتا
11:30اور وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کو بچا لے گا ہر جگہ
11:36حالانکہ مال اسی طرح پڑا رہ جاتا ہے
11:40بنگلے اسی طرح پڑے رہ جاتے ہیں
11:42حضرت صاحب کی ہر علاقے میں کوٹھی ہے
11:46ہر ملک میں بنگلہ ہے
11:47سب کچھ ہے
11:48وہ سب ادھر ہی رہ جاتا ہے
11:50اور بندہ اکیلہ جو ہے
11:51وہ دنیا سے جا رہا ہوتا ہے
11:53ہم خود اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں
11:55بعض لوگ ان کی دولتیں بڑی مشہور ہوتی ہیں
11:58اور دولت مشہور بھی پکڑے جانے سے ہوتی ہے
12:01گھر پہ چھاپا پڑ جاتا ہے
12:02تو پتہ چلتا ہے
12:03سونے کی انٹیں نکلی
12:05اور کیا کیا نکلا
12:06اور جو ہے وہ
12:08حرام کی کمائی ہوئی جو دولت ہے
12:11کرپشن کی کمائی ہوئی دولت ہے
12:13شرابیں نکلتی ہیں
12:14کیا کیا نکلتا ہے
12:16لیکن جب وہ دنیا سے رخصت ہو رہے ہوتے ہیں
12:18تو سب لوگ ان کو دیکھ رہے ہوتے ہیں
12:19آنکھیں پھاڑ پھاڑ کے
12:20کہ کفن کے اندر کیا ڈال کے گیا ہے
12:23کیا سمیٹ کے گیا ہے
12:24تو والمنفقین
12:25یہ لوگ دنیا میں خرچ کرنے والے ہوتے ہیں
12:28حرام نہیں کماتے
12:29حلال کی کمائی بھی دنیا پر لٹا رہے ہوتے ہیں
12:31والمستغفرین بالاسحار
12:34اور ان کی ایک اور خوبی یہ ہوتی ہے
12:36کہ یہ سہری کے وقت استغفار کرتے ہیں
12:40اللہ اکبر
12:41سہری کا جو ٹائم ہے نا
12:42بڑا خاص ٹائم ہے یہ
12:44یعنی وہ مخصوص گھنٹہ ہوتا ہے
12:46کہ اس میں
12:46فجر شروع ہونے والی ہوتی ہے
12:49اور رات ختم ہونے والی ہوتی ہے
12:52تو یہ بیچ کا ایک
12:53سمجھ لیں
12:54ایک آخری آخری وقت ہوتا ہے
12:55جس کو عموماً ہم جس میں
12:57سہری تناول کرتے ہیں
12:59سہری کھاتے ہیں
13:00پھر ہم سائرن بچتا ہے
13:01اور فجر کی طرف ہم چلے جاتے ہیں
13:03تو اس سے تھوڑا جو
13:05پہلے کا وقت ہوتا ہے
13:06سہری کا
13:06خاص وقت ہوتا ہے
13:08یہ رات کا آخری پہر ہوتا ہے
13:10اور اس کے بارے میں
13:12اللہ پاک کہتا ہے
13:13کہ میں اس آخری پہر میں
13:15آسمان دنیا پہ
13:17میری رحمت
13:18متجلہ ہوتی ہے
13:19اور پھر میں پوچھتا ہوں
13:21حَلْ مِنْ سَائِلٍ يُوتَى
13:24ہے کوئی مانگنے والا
13:26اس کو عطا کیا جائے
13:27وَحَلْ مِنْ دَائِنْ يُسْتَجَابُ لَا
13:30ہے کوئی دعا کرنے والا
13:32اس کی دعا کو قبول کر لیا جائے
13:35وَحَلْ مِنْ مُسْتَغْفِرٍ يُغْفَرُ لَا
13:38ہے کوئی مغفرت مانگنے والا
13:41تو اس کو بخش دیا جائے
13:42یہ روز رات آخری پہر میں
13:45یعنی شب برات تو پوری رات
13:47یہ ندہ آتی ہے
13:48لوگ کہتے ہیں جی شب برات آئے گی
13:51تو نہیں ہر رات میں
13:53اللہ پاک آخری پہر میں
13:54اپنے مندے کو مخاطب ہے
13:55تو یہ لوگ نہ سمجھ جاتے ہیں
13:57کہ یہ وقت ہے لینے کا
13:59یہ وقت ہے کمانے کا
14:01دنیا اگر سوئی ہے تو سوتی رہے
14:03یہ چپکے سے اٹھ جاتے ہیں
14:05کانو کان کسی کو خبر نہیں ہوتی
14:07اپنا سردی ہو گرمی ہو
14:09وضو کرتے ہیں مسلح بچھاتے ہیں
14:11کھڑے ہو جاتے ہیں دو رکعات
14:13چار رکعات جو اللہ نے توفیق دی نماز
14:15پڑھتے ہیں پھر اللہ سے
14:17بخشش مانگتے ہیں
14:19جب اللہ کہہ رہا ہوتا ہے کوئی مانگنے والا ہے
14:21یہ کہتے ہیں اللہ میں ہوں
14:23یہ بڑے خاص وقت میں
14:25اللہ پاک پھر ان کو نواز دیتا ہے
14:28تو فرمایا
14:28وَالْمُسْتَغْفِرِينَ بِالْأَسْحَارِ
14:31یہ سہرگاہی کی لذت سے آشنا ہوتے ہیں
14:34یہ صبح صبح کے وقت
14:36جو لذت ہوتی ہے
14:37یہ اس کے متوالے ہوتے ہیں
14:39یہ اور لذتوں سے مو چوراتے ہیں
14:42اور وہ جو خاص قربِ
14:43الٰہی میں لذت ملتی ہے
14:45یہ اس کے رسیہ ہوتے ہیں
14:47پھر فرمایا
14:48شہید اللہ انہو لا الہ الاہو
14:50اگلی آیت میں
14:51فرمایا کہ اللہ پاک نے یہ گواہی دی ہے
14:53کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے
14:56علامات بیان کرنے کے بعد
14:58ایسا ہوا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
15:02شام سے دو عیسائی آئے
15:04تو انہوں نے جب مدینہ میں انٹری لی
15:07تو انہوں نے درخت دیکھے
15:09نشانیاں دیکھی
15:10کہا ہماری کتابوں میں یہی لکھا ہے
15:11کہ نبی آخر الزمان کا شہر تو ایسا ہی ہوگا
15:14نشانیاں پوری ہوتی جا رہی ہیں
15:16حضور سے آ کر ملے
15:18حضور کا چہرہ
15:19حضور کے خسائل
15:20حضور کی مسکراہت
15:23حضور کے خد و خال
15:26جو ان کی کتابوں میں تھے
15:27دیکھ کے کہا ہاں یہی نبی آخر الزمان لگتے ہیں
15:30یہی ہیں
15:30پھر انہوں نے نا یہ ایک سوال کیا حضور سے
15:33کہ آپ ہمیں یہ بتائیں گے
15:35کہ سب سے بڑی گواہی
15:38کس کی ہوتی ہے
15:39سب سے بڑی گواہی کس کی ہے
15:41یہ انہوں نے سوال کیا
15:42اس موقع پر یہ آیت کریمہ ناصل ہوئی
15:45بڑی شاندار آیت ہے
15:46تو ہم تو گواہی دیتے نا
15:49کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
15:51اشہدو اللہ الہ الا اللہ
15:53و اشہدو انہ محمد الرسول اللہ
15:55ایک ہماری گواہی ہے
15:57ایک صالحین کی گواہی ہے
15:59ایک نبیوں کی گواہی ہے
16:00تو کیا یہ سب سے بڑی گواہی ہے
16:02نہیں سنو
16:03اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
16:06اس پر سب سے بڑی گواہی
16:08خود رب العالمین کی ہے
16:10شہید اللہ
16:12اللہ گواہ ہے اس بات پر
16:14انہو لا الہ الا ہو
16:16کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے
16:19تو جب یہ آیت اتری
16:20تو انہوں نے کہا
16:21واہ ہماری کتابوں میں
16:22تو یہی لکھا تھا
16:23کہ سب سے بڑی گواہی اللہ کی ہے
16:25to theं dus Kelly's
16:30Shamiya pul.
16:33Wal milakiato.
16:35Wal milakiya.
16:36business world.
16:42All right.
16:45This is a realm.
16:50Business world.
16:53علم والوں کو اللہ نے کیسے نوازا ہے
16:55یہ تو ہر ایک کلمہ پڑتا ہے
16:57لیکن اللہ پاک کہتا ہے
16:59کہ یہ گواہی میری میرے فرشتوں
17:01اور میرے علم والوں کی ہے
17:03یہ وہ علم والے ہوتے ہیں
17:06جو آفاق دیکھتے ہیں
17:08نہریں دیکھتے ہیں
17:09پہاڑ دیکھتے ہیں
17:10اور پھر دیکھنے کے بعد
17:12ان کو معرفت مل جاتی ہے
17:13علم مل جاتا ہے
17:14اس علم کے ذریعے وہ خدا تک پہنچ جاتے ہیں
17:17وہ کہتے ہیں اے اونٹ بنانے والے
17:20اے پہاڑوں کو میخ بنانے والے
17:22اے آسمان کو چھت بنانے والے
17:24اے زمین کو فرش بنانے والے
17:27ایک ایک چیز میں تیرا جلوہ ہے
17:30ہم تو جہاں جاتے ہیں
17:32ہمیں تو ہی تو نظر آتا ہے
17:34ہمیں تو ہر چیز میں تیری مہک آتی ہے
17:36تیری خوشبو آتی ہے
17:38ہم تو اگر جھانک کر عالم میں دیکھیں
17:41تو تو نظر آتا ہے
17:42اور پھر پلٹ کے من میں دیکھیں
17:44تو تو نظر آتا ہے
17:45وَعُلُ الْعِلْمِ
17:47یہ علم والے ہوتے ہیں
17:48قَائِمًا بِالْقِسْتِ
17:50اور یہ نظام اللہ نے بڑے انصاف کے ساتھ
17:53قائم فرمایا ہے
17:54وہ قائم کرنے والا ہے انصاف کو
17:56لا الہ الاہ
17:58اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے
18:01الْعزیز الْحَكِيم
18:03وہ غالب بھی ہے
18:05اور وہ حکمت والا بھی ہے
18:06ان آیات کی تفسیر آیت
18:08سیکسٹین سیونٹین اور ایٹین کی
18:11مکمل ہوئی
18:11ایک وقفے کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں
18:13اگلی آیات کے ساتھ دوبارہ
18:15پھر ہم حاضر ہوں گے ہمارے ساتھ
18:17اعوو باللہ من الشیطان الرجیم
18:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:28اندن دین اعاد اللہ
18:35الْإِسْلَامِ
18:40اندن دین اعاد اللہ
18:54الْإِسْلَامِ
18:58وَمَخْتَلَفَ الَّذِينَ
19:13وَمَخْتَلَفَ الْكِتَابِ اللَّهِ
19:18مَعْدِ مَا جَاءَهُمُ
19:27وَمَخْتَلَفَ الْعِلْمُ بَغْيَاً
19:31وَمَخْتَلَفَ الْعِلْمُ بَغْيَاً
19:35وَمَنْ يَكْرُ بِآيَاتِ اللَّهِ
19:40وَمَنْ يَكْرُ بِآيَاتِ اللَّهِ
19:55فَإِنَّ اللَّهَ سَنِيْعُ الْحِسَابِ
20:06فَإِنْ حَاجُوكَ فَقُلْ
20:22أَسْلَمْتُ وَجْهِيَ لِلْلَّهِ
20:31وَمَنْ يَتَّبَعَدْ
20:37وَقُلْ لِلَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَالْأَمِّي لَأَسْلَمْتُمْ
20:59فَإِنْ أَسْلَمُوا فَقَدِ اتَّذَوَ
21:10فَإِنْ أَسْلَمُوا فَقَدِ اتَّذَوَ
21:21وَإِنْ تَوَلَّوُوا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَوُ
21:33وَإِنْ تَوَلَّوُوا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَوُوا
21:52خوش آمدیت سامین و ناظرین
22:20حسب معمول قاری صاحب نے
22:22بڑی خوبصورت آواز میں
22:23سورہ علی عمران کی آیات
22:25نائنٹین اور ٹوینٹی کی تلاوت کی
22:28ان نسبیس کی
22:29اب اس کو ہم ترجمہ دیکھتے ہیں
22:31پھر اس کی تشریح کی طرف بڑھیں گے
22:32اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
22:34بے شک اللہ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے
22:38اور اہل کتاب نے علم حاصل ہونے کے باوجود
22:41بہم اختلاف کیا
22:43وہ ایک دوسرے سے اناد کے باعث تھا
22:45اور جو اللہ کی آیتوں کے ساتھ کفر کرے
22:48تو بے شک اللہ جلد حساب لینے والا ہے
22:50اور اے محبوب
22:51اگر پھر بھی یہ آپ سے جھگڑا کریں
22:54تو آپ کہیے
22:55کہ میں اور جس نے بھی میری پیروی کی ہے
22:58اس نے اللہ کے لیے
22:59اسلام قبول کر لیا ہے
23:01اور آپ اہل کتاب اور انپڑ لوگوں سے کہیے
23:04کہ تم نے اسلام قبول کر لیا
23:07پھر اگر انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے
23:09تو وہ ہدایت پا گئے ہیں
23:10اور اگر انہوں نے روگردانی کی
23:12تو آپ کے ذمہ صرف
23:14دین کو پہنچانا ہے
23:16اور اللہ ہی بندوں کو خوب دیکھنے والا ہے
23:20آیات انیس اور بیس سورہ آل عمران کی
23:25بڑی اہم آیات ہیں
23:26جس میں بار بار لفظ اسلام
23:29اسلموں اس کا ذکر آیا ہے
23:31اسلام کے لفظی معنی تو ہوتے ہیں
23:34سرنڈر کرنا جھک جانا
23:37اور ابتدان یہ بھی آپ ذہن میں رکھیں
23:39کہ اگر ہم سورہ بقرہ کے ساتھ جوڑ کر
23:43سورہ آل عمران کو دیکھیں گے
23:45تو ہم نے بارہا یہ بات آپ سے بیان کی ہے
23:48کہ یہ دونوں صورتیں جوڑ ہیں
23:50یعنی کچھ مضامین اگر بقرہ میں آئے ہیں
23:53تو کچھ مضامین آل عمران میں آکے
23:56ایک مضمون کو مکمل کر رہے ہیں
23:59توحید کا مضمون ہو
24:00رسالت کا مضمون ہو
24:02انفاقفی سبیل اللہ کا مضمون ہو
24:04عقائد کا مضمون ہو
24:05کمپلیٹ ہوتا ہے دونوں صورتوں میں
24:08آیات کو جوڑ کر
24:09تو اگر آپ غور کریں گے بقرہ کی آیات پر
24:12تو سورہ بقرہ میں
24:14ایمان اور ایمانیات کی جو بات ہے
24:16وہ غالب آپ کو نظر آئے گی
24:18سورہ بقرہ کا آغاز ہی ایمان سے ہوتا ہے
24:21اللہزین یؤمنون بالغیب
24:23اور اختتام بھی ایمان پہ ہوتا ہے
24:25آمن الرسول بما انزل
24:27الیہم ربی والمؤمنون
24:29کل آمن
24:31آمن ایمان
24:32مؤمنون اس کا تذکرہ آپ کو ملے گا
24:35اور یہاں پر اگر آپ دیکھیں گے
24:37تو کسرت سے آپ کو اسلام
24:39کا لفظ نظر آئے گا
24:40وہاں ایمان کی اگر بات ہو رہی تھی
24:42تو یہاں اسلام کی بات ہو رہی ہے
24:43اب ویسے تو ایمان اسلام
24:45ایک ہی معنی میں استعمال بھی ہوتے ہیں
24:48لیکن اگر اس کو ذرا سا
24:49واضح کر کے الگ سے دیکھا جائے
24:52تو یہ دو چیزیں ایک مفہوم کو
24:54کمپلیٹ کرتی ہیں
24:55ایمان وہ ہوتا ہے جو دل کی دنیا سے
24:59تعلق رکھتا ہے
25:00دل میں کیا چیز کتنی بسی ہوئی ہے
25:02اسی لئے یؤمنونہ بالغیب کی بات کی گئی تھی
25:05غیب پر ایمان لانا
25:06ظاہر ہے کہ وہ
25:07غیب پر ایمان لانے کا مطلب ہے
25:10کہ دل سے ایمان لانا
25:12اور جو ہے وہ
25:14اسلام جو ہوتا ہے
25:16وہ ظاہری نفاظ کی طرف
25:18اشارہ کرتا ہے
25:19یعنی پیکٹیکلی آپ کا سر جھکا ہوا ہو
25:22آپ نماز پڑھ رہے ہوں
25:23آپ سچ بول رہے ہوں
25:25آپ سارے امور کی
25:27جو ہے نا زبان سے بھی گواہی دے رہے ہوں
25:30کردار سے بھی گواہی دے رہے ہوں
25:32جو ظاہرا نظر آ رہا ہوتا ہے
25:34اس کو اسلام کہتے ہیں
25:36تو یہ دونوں چیزیں جو ہے نا وہ بڑی ضروری ہوتی ہیں
25:39جس کو ہم
25:40ایمان مفصل اور ایمان مجمل میں بھی
25:43ہم دہراتے ہیں کہ
25:44تصدیق بالقلب
25:47اقرار باللسان
25:48و تصدیق بالقلب
25:50تو اقرار باللسان جو ہوتا ہے یہ اسلام ہوتا ہے
25:53تصدیق بالقلب یہ ایمان ہوتا ہے
25:55تو یعنی ہمیں اپنا ظاہر بھی درست رکھنا ہے
25:58اور باطن بھی درست رکھنا ہے
25:59تو یہ دو چیزیں بڑی اہم ہوتی ہیں
26:01زندگی کے اندر ایمان اور ایمانیات
26:04اور اسلام اور تسلیمیات
26:06تو اب جو ہے
26:07یہاں پہ اللہ پاک نے ایک اس جوڑ کو
26:10مکمل کر دیا تو اسلام کی بات
26:12بھی دیکھیں آگئی ہے ایک تو یہ بات
26:13ذہن میں رہے دوسری بات یہ کہ
26:15فرمایا کہ
26:16دین اللہ کے ہاں
26:19اسلام ہی ہے
26:21یہ بات کیوں کہی گئی
26:23کہ اللہ کے نزدیک جو ہے نا وہ دین اسلام ہی ہے
26:26اصل میں بات یہ ہے
26:27کہ دین اس کو کہتے ہیں
26:30اس وے کو کہتے ہیں
26:31اس طریقے کو کہتے ہیں
26:33کہ جو انسان دنیا و آخرت کے لیے
26:37چن لیتا ہے
26:38یہ ایک راستہ ہوتا ہے
26:40ایک طریقہ ہوتا ہے
26:42زندگی گزارنے کا
26:43وہ انسان چنتا ہے
26:45منتخب کرتا ہے
26:46اب یہ راستے بہت سارے ہو سکتے ہیں
26:49یعنی دنیا میں دین بہت سارے کہلاتے ہیں
26:52یعنی دنیا میں یہودیت بھی ایک دین ہے
26:54عیسائیت بھی ایک دین ہے
26:56بدمت بھی ایک دین ہے
26:58اور جو ہے وہ
26:59ہندومت بھی ایک دین ہے
27:01سکھ بھی ایک دین ہے
27:02مختلف قسم کے جو دین ہیں
27:04وہ دنیا میں آپ کو نظر آئیں گے
27:06لیکن یہ سب کے سب
27:08اللہ کے ہاں مردود ہیں
27:09مقبول ایک ہی دین ہے
27:12ایک ہی وے ہے
27:13ایک ہی طریقہ ہے
27:15ایک ہی لائف اسٹائل ہے
27:17وہ ہے الاسلام
27:18اس لیے یہ بات کہی اللہ پاک نے
27:21اند دین اند اللہ الاسلام
27:24نہ میں وہ قبول کروں گا
27:26نہ میں وہ قبول کروں گا
27:27نہ یہ نہ وہ
27:28کچھ نہیں چلے گا
27:29ایک دین قبول کروں گا
27:31اند دین اند اللہ الاسلام
27:33اور
27:35آگے اس پر آیت بھی آئے گی
27:38وَمَيْيَبْتَغِيْ غَيْرَ الْاسْلَامِ دِيْنًا
27:40جس نے اسلام کے علاوہ
27:42کسی دین کو تلاش کیا
27:44تو دین تو اور بھی ظاہر ہے
27:47شیطان بھی تو اپنے راستے پیش کرے گا
27:50وہ بھی تو کوئی راستہ ہی دے گا
27:52گمراہ کرنے کے لیے
27:53وہ ظاہراً تو لوگوں سے نہیں کہتا
27:56کہ آپ انکار کریں
27:59بلکہ اب تو ایتھیزم بھی
28:00ایک دین بن گیا ہے
28:02لوگوں کے لیے
28:03کہ وہ کہتے ہیں
28:04کہ کسی دین کو نہ مانو
28:05یہ بھی ان کا دین ہے
28:07ان کا طریقہ ہے
28:08تو شیطان نے بہت سارے آپشنز
28:10لوگوں کو پگڑنیاں رکھی ہوئی
28:12لَا قُدَنَّ لَهُمْ سِرَاتَكَ الْمُسْتَقِيمِ
28:14میں راستے میں بیٹھ کے ان کو گمراہ کروں گا
28:16لیکن اللہ کے ہاں
28:18وَمَنْ يَبْتَغِي غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا
28:20فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْ
28:21وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنْ الْخَاسِرِينَ
28:22یہ لوگ آخرت میں خسارے والوں میں سے ہوں گے
28:25اس لیے اللہ پاک نے جو ہے نا
28:27اس کو حسر کے ساتھ
28:30اور تاقید کے ساتھ بیان کیا
28:32کہ اللہ کے نزدیک جو مقبول ہے
28:35وہ دین دینِ اسلام ہی ہے
28:37اچھا یہ جو دین کہلاتے ہیں نا
28:40جس چیز کو ہم دین کہتے ہیں
28:41یہ سارے نبیوں کا ایک ہے
28:43دین کیا ہے کہ جی
28:46اللہ ایک ہے
28:47اللہ کی عبادت کرنی ہے
28:49نبی اور رسالت
28:51نبوت کا جو نظام ہے
28:53آخرت میں ہمیں اٹھنا ہے
28:55یہ تین جو دین کی بنیادیں ہیں
28:58یہ جو چیزیں ہیں
29:00یہ ہر نبی کا دین یہی ہے
29:04جو بھی نبی آتا ہے وہ یہی کہتا ہے
29:08اللہ کی عبادت کرو
29:12اللہ کی جو بندگی ہے
29:13یہ ہر نبی کا
29:15تو دین سب نبیوں کا ایک ہے
29:17حضرت آدم علیہ السلام کا دین بھی وہی تھا
29:19حضرت نو علیہ السلام کا دین بھی وہی تھا
29:23حضرت ابراہیم کا دین بھی وہی تھا
29:25حضرت موسیٰ کا دین بھی وہی تھا
29:27حضرت عیسیٰ کا دین بھی وہی تھا
29:29اور وہی دین محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا
29:33ایک ہی دین تھا اور وہ تھا اسلام
29:35اسلام ہی پر سب عمل پیراتے ہیں
29:38ہاں البتہ زندگی گزارنے کی جو طریقے ہوتے ہیں
29:41وہ اپ ڈیٹ ہوتے رہتے ہیں جس کو ہم شریعت کہتے ہیں
29:44تو وہ ہر زمانے میں اپنے اپنے ضرورت اور تقاضوں کے مطابق
29:48جیسے اللہ پاک گائیڈ کرتا ہے
29:49وہ اس کے مطابق ہو سکتے ہیں
29:51تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی شریعت ہے
29:54جس نے پچھلی ساری شریعتوں کو منسوخ کیا
29:56اور اس طریقے سے زندگی گزارنی ہے
29:58مگر وہ جو نظریہ تھا جس کو دین کہتے ہیں
30:01یہ وہی تھا کہ جو پہلے نبیوں کا تھا
30:04اس میں کوئی فرق نہیں آیا
30:05تو یہ وضاحت بھی ذہن میں رہنی چاہیے
30:08تو اس لیے فرمایا کہ
30:09اِنَّدْدِينَ اِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامِ
30:12بے شک دین اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے
30:15پھر اللہ پاک نے ذکر کیا
30:21اختلاف واقع ہوا
30:23ان کے پاس علم بھی آ چکا تھا
30:25لیکن انہوں نے اس دین کے اندر بگاڑ پیدا کیا
30:28کسی نے کہہ دیا کہ
30:30حضرت عیسی اللہ کے بیٹے ہیں
30:32کسی نے کہا
30:33اوہ زہر اللہ کے بیٹے ہیں
30:34اور نئی نئے طریقے
30:36اور نئی نئی چیزیں انہوں نے ایجاد کر لیں
30:38یہ جو ان کے آپسی اختلافات ہیں
30:40پھر ان کے اپنے فرقیں ہیں
30:42اور یہ ساری چیزیں ہیں
30:43یہ سب علم آنے کے بعد انہوں نے کیا
30:46اور اس کی وجہ کوئی نالج کا نہ ہونا نہیں تھا
30:49تحقیق کا ہونا نہیں تھا
30:50حق کا واضح نہ ہونا
30:53یہ اس بات کی وجہ نہیں تھی
30:54جو انہوں نے اختلافات کیے
30:56اللہ پاک کہتا ہے
30:57اختلاف کی وجہ یہ تھی
30:58بغیم بینہم
30:59آپس میں ان کو بڑا حسد تھا
31:01آپس میں بڑا انات تھا
31:03ایک دوسرے کے ٹسل میں
31:04ایک دوسرے کی دشمنی میں
31:06انہوں نے اپنے دین کا ہی بیڑا غرب کیا
31:08انہوں نے نئے نئے نظریے نکالے
31:10اور نئے نئے چیزیں انہوں نے جنم دی
31:12بلکہ ان کی کتابوں میں لکھا ہوا تھا
31:15کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائیں گے
31:17وہ خاتم النبیین ہوں گے
31:19ان کی یہی صفات ہوں گی
31:20انہوں نے اس سے بھی اختلاف کیا
31:22انہوں نے کہا ہم نہیں مانتے
31:24اپنی کتابوں کو ہی تبدیل کر دیا انہوں نے
31:27تو علم آ گیا تھا
31:28کتابیں آ گئی تھی
31:30نالج آ گئی تھی
31:31لیکن انہوں نے دیکھیں
31:32حضور علیہ السلام سے بھی بغض رکھا
31:34کہ یہ اس نسل میں ہیں
31:36دین کی بنیاد نسلوں پہ تو نہیں ہوتی
31:38دین کی بنیاد تو نسلوں پہ نہیں ہوتی
31:42کہ تم اس نسل سے
31:43حضور اس نسل سے ہیں
31:44تو تم نے دشمنی کر لی
31:45قبول ہی نہیں کیا
31:47اللہ کے دین کو
31:48یہ اختلاف کرتے ہیں
31:49اپنے اناد کی وجہ سے
31:51دین کی بنیاد تو کلمے پر ہے
31:53دین کی بنیاد تو تقوی پر ہے
31:55آپ کلمہ دیکھیں تقوی دیکھیں
31:57حضور کلمہ بھی تمہارا والا پڑھ رہے ہیں
32:00تقوی بھی وہی جو تمہاری کتابوں میں
32:02اللہ کی طرف سے لکھا
32:03اسی تقویہ پر قائم
32:04تو آؤ پھر مانو
32:05نسل کہاں سے آگے بیچ
32:07تو یہ چیزیں ہیں
32:08وَمَنْ يَكْفُرْ بِي آیَاتِ اللَّهِ
32:10جو اللہ کی آیات کا انکار کرتا ہے
32:12فَإِنَّ اللَّهَ سَرِيُ الْحِسَابِ
32:14اللہ بہت جلدیں حساب لے لے
32:15فَإِنْحَاجُكَ
32:18اب دیکھیں
32:19سرنڈر کرنا
32:21آپ دنیا میں بس لوگوں کو کیا ہی سکتے ہیں
32:23بھئی اللہ کے سامنے جھک جاؤ
32:25اب لوگ فریڈم اور آزادی
32:27کس کو کہتے ہیں بھئی آپ کو کیا تکلیف ہے
32:29ہم بتوں کے سامنے جھکیں
32:30چاند کے سامنے جھکیں
32:31ہماری مرضی ہے
32:32سر ہمارا ہے
32:33روح ہماری ہے
32:33مرضی ہماری ہے
32:34میرا جسم ہے
32:36میری مرضی ہے
32:36میں جو کروں گا
32:37اللہ نے اس کا یہاں فیصلہ کر دیا
32:39اللہ نے یہ چیز واضح کر دیا
32:41یہ ظاہر ہے آج کے لوگ ہی نہیں
32:43حضور کے سامنے بھی لوگ یہی کہتے تھے
32:45وہ آکے کہتے تھے
32:46اچھا آپ ہمارے بتوں کو آگے کر لیں
32:48ان کے سامنے آپ سجدہ کر لیں
32:50تو اللہ پاک نے
32:53یہ چیز بتائی ہے
32:55کہ ایسے سرپھرے لوگ
32:56سرکش لوگ ہوں گے دنیا میں
32:57تو اللہ پاک نے کہا
32:59فَإِنْحَاجُّوْكَ
33:00اگر یہ آپ سے حجت بازی کریں
33:01یہ حجت کا لفظ آیا
33:03دیکھیں یہاں پہ
33:04حجت بازی کا مطلب ہوتا ہے
33:06مناظرہ کرنا
33:07بحث کرنا
33:08کہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں
33:10کہ ہم اسلام کو مانیں
33:11یہ تو آپ ایک دن پہ
33:12ہمیں کیسے آپ روک رہے ہیں
33:14کیوں مجبور کر رہے ہیں آپ
33:16یہ حجت بازی کرتے ہیں
33:18فَإِنْحَاجُّوْكَ
33:20اگر یہ کریں
33:21فَقُلْ أَسْلَمْتُ
33:22تو آپ ان کو بس اپنا راستہ
33:24اور اپنے متبعین کا راستہ بتا دیں
33:26آپ ان سے اتنا کہیں
33:28اچھا جی آپ نہیں مانتے ہیں
33:30تو پھر سنیے
33:30أَسْلَمْتُ
33:32میں نے تو مان لیا ہے
33:35اے نبی ان سے کہیے
33:37تم نہیں مانتے ہیں
33:38میں تو مان چکا ہوں
33:39أَسْلَمْتُ
33:40میں نے تو اسلام قبول کر لیا
33:42وَمَنِتْتَبَانْ
33:44میرے یہ جتنے پیروکار ہیں
33:46یہ میرے صحابہ کا جھرمت ہے
33:48کوئی ابو کحافہ کا بیٹا ہے
33:50کوئی اففان کا بیٹا ہے
33:52کوئی ابو طالب کا بیٹا ہے
33:55یہ سارے لوگ تو ایمان لات چکے ہیں
33:57یہ میرے اردگرد کا جو ہلکہ ہے
33:59وَمَنِتْتَبَانْ
34:00یہ سب ایمان لات چکے ہیں
34:02وَقُلْ اَنَبِي
34:04کہہ دیجئے لِلَّذِينَ اُوتُ الْكِتَابِ
34:06ان کتاب والوں کو
34:07اور یہ جاہل جو
34:08متھے لگے ہوئے ہیں آپ کے
34:10کسی چیز کا پتہ نہیں ہے
34:12کسی دلیل کا پتہ نہیں ہے
34:13امی ہیں
34:14جاہل ہیں
34:15کتاب جن کو دی گئی
34:17وہ پڑے لکھے جاہل
34:18اور جن کو نہیں ملی تھی
34:20یہ ویسے ہی جاہل
34:21اَاسْلَمْتُمْ
34:23ان سے دو ٹوک لفظوں میں پوچھیں
34:25اسلام قبول ہے
34:26فَإِنْ أَسْلَمُ
34:29اگر کہیں قبول ہے
34:30فَقَدِهْتَدَو
34:32تو بس یہ ہدایت پا لیں گے
34:33وَإِنْ تَوَلَّو
34:35اگر کہیں
34:36نہیں جی اسلام قبول نہیں ہے
34:38فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغ
34:39تو اے نبی پھر ذرا پیچھے ہٹ آئیے
34:41آپ تک تو صرف پہنچانا تھا
34:44چھوڑ دو پھر ان کے حال پر چھوڑ دو
34:46نہیں مانتے ہیں
34:47اسلام کو جو نہیں مانتا
34:49اس کو پھر چھوڑ دو
34:49فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغ
34:52وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِالْعِبَاد
34:54اللہ اپنے بندوں کو پھر خود دیکھ رہا ہے
34:56وہ خود ہی نمٹ لے گا
34:58تو یہ آج کے لیے بھی پیغام ہے
35:00کہ اسلام آپ قبول کر رہے ہیں
35:02تو جنہوں نے قبول کیا ان کو مبارک ہے
35:04جو نہیں مان رہے ہیں
35:05بس وہ اللہ کے حوالے ہیں
35:06اللہ ان کو دیکھ لے گا
35:07کوئی ٹینشن کی بات نہیں ہے
35:08ان آیات کی تفسیر ختم ہو گئی
35:10اور انشاءاللہ نئے پروگرام کے ساتھ
35:12نئی آیات کے ساتھ
35:13پھر آپ کے سامنے آئیں گے
35:15اپنا خیال رکھیے گا
35:17اللہ حافظ و ناصر
Be the first to comment
Add your comment

Recommended