- 5 days ago
- #islam
- #darsequran
- #hazratalira
- #aryqtv
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Ali RA
Hazrat Ali RA Special ||https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P
Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani
#islam #darsequran #HazrataliRA #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Hazrat Ali RA Special ||https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P
Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani
#islam #darsequran #HazrataliRA #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00How she will Jukushu al-Kur'ana?,
00:02Bismillahirrahmanirrahim
00:05Allahumma salli ala saiyyidna wa maulanaa mauhamma di'o visitami wa Barak wa salim
00:10N crisp andemsussian
00:23that is the ayat that we discuss in the Quran.
00:29We discussed the Quran in the Quran,
00:33which is the Quran in the Quran and the Quran in the Quran.
00:38The Quran in the Quran says,
00:40وَيُتْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا
00:46اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاءً وَلَا شُكُورًا
00:52Allah تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو اللہ کے نیک بند ہیں
00:55وَيُتْعِمُونَ الطَّعَامَ
00:57وہ لوگوں کو کھانا کھلاتے ہیں
00:59اور کن لوگوں کو کھانا کھلاتے ہیں
01:05اس کی بھی تفصیل اللہ تعالیٰ نے بیان فرمائی
01:08فرمایا
01:09وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا وَأَسِيرًا وَأَسِيرًا
01:15یعنی قیدی غلام کو
01:17اور پھر آیت نمبر نو میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
01:20اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ
01:21یعنی وہ لوگ جو اللہ کی محبت میں
01:23مسکین کو یتیم کو اسیر کو کھانا کھلاتے ہیں
01:26وہ کیا کہتے ہیں کہ اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ
01:29کہ ہم یہ جو کھانا کھلاتے ہیں نا تمہیں
01:32لِوَجْهِ اللَّا
01:33یہ ہم اللہ کی رضا کے لئے کھلاتے ہیں
01:36لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاءٌ وَلَا شُكُورًا
01:39اور ہم یہ نہیں چاہتے
01:42کہ ہم اس کے ذریعے
01:43یعنی کھانا کھلانے کے ذریعے
01:45تم سے کوئی سلام آنگے
01:46یا ہم کوئی تم سے تاریف طلب کریں
01:49ستائش چاہیں
01:50کہ جی تم ہمیں ہماری وہوا کرو
01:53ہماری تاریف کرو
01:54نہیں نہیں ایسا نہیں ہے
01:55اور نہیں اس کے بدلے
01:57ہم تم سے کوئی جزا چاہتے ہیں
01:58کوئی صلح چاہتے ہیں
01:59کوئی بدلہ چاہتے ہیں
02:01تو یہ آیت نمبر آٹھ اور نو
02:03کا ہم نے ترجمہ سماعت کیا
02:05اچھا یہ جو آیات ہیں
02:07اس کے شان نزول کو جب ہم دیکھتے ہیں
02:10تو مفسرین کرام نے بیان کیا ہے
02:13کہ یہ جو آیات ہیں
02:14یہ حضرت علی المرتضی کرم اللہ تعالی
02:17وجہ القریم کی شان میں نازل ہوئی ہیں
02:20کیوں نازل ہوئی ہیں
02:21کیسے نازل ہوئی ہیں
02:22پس منظر کیا ہے
02:23بیک گراؤنڈ کیا ہے
02:24بیک گراؤنڈ کچھ یوں ہے
02:26روایات میں ہمیں ملتا ہے
02:27حضرت علی المرتضی کرم اللہ تعالی
02:29وجہ القریم نے
02:29ایک مرتبہ کیا ہوا
02:31کہ ایک دن ایک مسکین کو کھانا کھلایا
02:34اگلے دن جو ہے وہ یتیم کو کھانا کھلایا
02:36اور پھر اس کے نیکس ڈے
02:38یعنی تیسرے دن جو ہے وہ
02:40اسیر یعنی غلام یا قیدی کو کھانا کھلایا
02:42تو مفسرین نے بیان کیا ہے
02:45کہ اللہ تعالیٰ کو
02:46حضرت علی المرتضی کی یہ عادت
02:49اتنی پسند آئی
02:50کہ اللہ تعالیٰ نے اسے بقائدہ
02:53قرآن پاک میں بیان کیا
02:54اور اسی ترتیب کے ساتھ
02:57اللہ تعالیٰ نے اسے بیان کیا
02:59اس کے علاوہ ایک اور بھی آیت ہے
03:01بلکل اسی سے ملتی جلتی
03:03سملر آیت ہیں
03:04اور وہ آیت کیا ہے
03:05کہ اللہ تعالیٰ نے وہاں پہ
03:07مال خرچ کرنے والوں کی تعریف بیان کی
03:09کون مال خرچ کرنے والے
03:11اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وہ مال خرچ کرنے والے
03:14جو دن میں رات میں
03:16خفیہ طور پر یعنی چھپا کر
03:18اور اعلانی طور پر یعنی ظاہری طور پر
03:21اللہ کی راہ میں مال خرچ کرتے ہیں
03:23صدقہ کرتے ہیں
03:24تو ایک آیت یہ مفہوم بھی ہمیں ملتا ہے
03:28ایک آیت کا
03:28اور وہ آیت بھی مفسرین نے بیان کیا ہے
03:32حضرت علی المرتضی کرم اللہ تعالیٰ و جہاور کریم کی شان میں نازل ہوئی ہے
03:36کیونکہ ایک مرتبہ ایسے ہی ہوا
03:37کہ آپ نے جہاہ وہ آپ کے پاس چار درہم یا چار دینار آپ کے پاس تھے
03:42ایک جہاہ وہ آپ نے
03:44صبحوں کے وقت میں صدقہ کیا
03:46ایک کو آپ نے رات کے وقت میں صدقہ کیا
03:48ایک کو آپ نے خفیہ طور پر صدقہ کیا
03:51اور ایک کو آپ نے جہاہ وہ
03:53ظاہراً اعلانی صدقہ کیا
03:55تو اللہ تعالیٰ کو آپ کی اعدا
03:57اتنی بسند آئی کہ اللہ تعالیٰ نے
03:59آیت نازل فرمائی
04:01اور یعنی ایک تو خرچ کرنا
04:03ایک ہے مال کا خرچ کرنا
04:05ٹھیک ہے
04:05ایک ہے کھانا کھلانا
04:07اگر اللہ تعالیٰ اسی کی تعریف بیان فرما دیتا
04:11تو کافی تھا
04:12کہ بھئی مال خرچ ہوا
04:13تعریف بیان ہو گئی
04:14ٹھیک ہے
04:15کھانا کھلایا
04:16تعریف بیان ہو گئی
04:17صحیح ہے
04:18جو مفہوم تھا وہ پوڑا ہو گیا
04:20یعنی جو بات پہنچانی تھی
04:21وہ پہنچا دی گئی
04:22جو مقصد تھا
04:23وہ ادا ہو گیا
04:24کہ ان کی شان کو بھی بیان کرنا
04:26اور ان کی شان بیان کرنے کے ذریعے
04:29لوگوں کو ترغیب بھی دینا
04:30یہ دونوں مقصد ویسے ہی حاصل ہو جاتے
04:33کہ اللہ تعالیٰ مال خرچ کرنے کی
04:36اور کھانا کھلانے کی
04:37اللہ تعالیٰ فضیرت بیان فرماتا
04:39لیکن آپ دیکھیں
04:40اللہ تعالیٰ کو اپنے پیاروں کی ادائیں
04:43کتنی پسند ہے
04:44کہ جس ترتیب سے
04:47جس انداز سے انہوں نے خرچ کیا
04:50اور جس ترتیب
04:51اور جس انداز سے انہوں نے کھانا کھلایا
04:53اللہ تعالیٰ نے
04:55اس ترتیب کو بھی باقی رکھا
04:57اس ترتیب کو بھی بیان کیا
04:59تو آپ دیکھیں
05:00اللہ تعالیٰ اپنے پیاروں کی اداوں کو
05:03کس طرح محفوظ رکھتا ہے
05:04باقی رکھتا ہے
05:06اور ان کو ایک یادگار بھی بنا دیتا ہے
05:08اِنَّا الصَّفَا وَالْمَرْوَتَ مِن شَعَعِرِ اللَّهِ
05:11یہ اللہ تعالیٰ ہی کا فرمان ہے نا
05:13یہ قرآن ہی کی آیت ہے نا
05:16تو حضرت حاجرہ
05:17رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
05:19وہ جو صحیح ہے
05:20ان کا وہ جو دوڑنا ہے
05:22صفہ اور مروہ کے درمیان
05:23اللہ تعالیٰ کو اتنا پسند آیا
05:25کہ اللہ تعالیٰ نے اسے یادگار
05:28کے طور پر باقی رکھا
05:29اس طرح اسلام میں اگر ہم عبادات کے نظام
05:32کو ہم دیکھیں گے حد جیسی عبادت ہو گئی
05:34وہ کیا ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ظاہر ہے
05:36وہ پریکٹسز کی یادگار ہے
05:38قربانی کو ہم دیکھ لیں
05:40اسی طرح اعتقاف کو ہم دیکھ لیں
05:42تو بہت سارے مقامات پر ہمیں یہ ملتا ہے
05:45کہ اللہ تعالیٰ نے کیا کیا ہے
05:47کہ اپنے پیاروں کی اداوں کو محفوظ کیا ہے
05:50ان کو باقی رکھا ہے
05:51کس طرح کہ امت کو ترغیب دی ہے
05:54کہ تم بھی اس انداز سے کیا کرو
05:55عبادت کرو
05:56مسلمانوں کو حکم دیا ہے
05:58کہ تم پر لازم ہے
05:59کہ تم بھی یہ کام کرو
06:01تو بالکل اسی طرح
06:02اللہ تعالیٰ نے ان دو آیتیں مبارکہ میں
06:05حضرت علی المرتضی کرم اللہ تعالیٰ و جہوالکریم کے
06:08ان کا جو طرز عمل تھا
06:11ان کا جو کام تھا
06:13اس کو بھی بیان کیا
06:15اور اس کی ترتیب کو بھی
06:16اللہ تعالیٰ نے برقرار رکھا
06:19تاکہ اللہ تعالیٰ کی اپنے پیاروں سے
06:22جو محبت ہے
06:23اس کا اظہار ہو سکے
06:25تو یہ تو ایک بات تھی
06:26اچھا اب یہاں پر ظاہر ہے
06:29اللہ تعالیٰ کیا فرما رہا ہے
06:31وَيُتِعِمُونَتْ تَام
06:32وہ کیا کرتے ہیں
06:32کھانا کھلاتے ہیں
06:34اللہ تعالیٰ کی محبت میں
06:38ایک تو اس کا معنی یہی ہے
06:40کہ اللہ تعالیٰ کی محبت میں
06:42وہ کھانا کھلاتے ہیں
06:43اللہ تعالیٰ کا ایک اور معنی
06:45جو ایک اور تفسیر مفسرین کرام
06:47نے بیان فرمائی ہے
06:48وہ یہ ہے
06:49کہ بندہ کسی چیز کی خواہش رکھے
06:52بندہ کسی چیز کی طلب رکھے
06:55بندہ کسی چیز کو چاہتا ہو
06:57بندہ کسی چیز کو پسند کرتا ہو
06:59لیکن اس کے باوجود
07:01his actions
07:08his actions
07:11.
07:12.
07:12What a food
07:13?
07:13Mmm
07:16.
07:21What else
07:24too?
07:25happened
07:27Allah Almighty and the Lord has given us that they have to be able to do that.
07:31But it is not that they have to be able to do that.
07:35He has to be able to do that.
07:35He has to be able to do that.
07:37He has to be able to do that.
07:39And he has to be able to do that.
07:43So this is what he has to do.
07:45Quran has been a good idea.
07:47Surah Al-Imran.
07:49L'on ta'nal birrahta ta'un fikum immatuhibbun.
07:52کہ تم نیکی کو اس وقت تک نہیں پاسکو گے
07:56جب تک اپنی پسندیدہ چیز کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں خرچ نہ کرو
08:01تو یعنی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جو چیز ہمیں خرچ کرنی ہے
08:05وہ کون سی خرچ کرنی ہے جو ہمیں پسند ہو
08:08جس کو ہمارا نفس چاہتا ہو
08:10دراصل خرچ کرنے کا جو فلسفہ ہے
08:14اللہ تعالیٰ نے جا وجہ صدقہ و خیرات کا حکم دیا
08:18آپ دیکھیں قرآن کا جہاں سے آغاز ہو رہا ہے
08:20وہ آغاز کیا ہے
08:21نماز قائم کرنی کی بات ہو گئی
08:27ایمان بالغیب عقیدے کی بات ہو گئی
08:30اور اگلا جو حکمیں وہ کہے
08:31اللہ نے جو عطا کیا اس میں سے وہ خرچ کرتے ہیں
08:36آپ دیکھیں کہ قرآن کے آغاز میں خرچ کرنے کی بات ہے
08:39آجا پھر آپ دیکھیں آت و زکا
08:41قرآن پاک میں زکاة کا جو حکمیں وہ کتنے مقامات پر ہے
08:45پھر اللہ تعالیٰ نے بقاعدہ احتمام سے زکاة کے مسارف کو بھی بیان کیا
08:50پھر اس طرح یہ والی آیت
08:52لَن تَنَعُ الْبِرَّ حَتَّىٰ تَنْفِقُوا وہ آیت
08:55اور اس کے علاوہ کئی قرآن پاک کی آیات ہیں
08:58جو کہ خرچ کرنے کی ہمیں کیا دیتی ہیں
09:00ترغیب دیتی ہیں
09:01تو یہ خرچ کرنے کا فلسفہ ہے کیا
09:04خرچ کرنے کا جو فلسفہ ہے
09:06یہ جو صدقہ و خیرات کا جو فلسفہ ہے
09:08یہ جو اللہ کی راہ میں دینے کا جو
09:10اس کے پیچھے جو مقصد ہے
09:11یہ جو charity کی جو حکمت ہے وہ کیا ہے
09:14کہ بندہ اپنی خواہش کو
09:16قربان کرے
09:17بندہ اپنی خواہش کو کیا کرے
09:19قربان کرے
09:20آپ دیکھیں نا روزے میں کیا ہے
09:21روزے میں بندہ اپنے آپ کو روکتا ہے نا
09:25خواہش کو کیا کرتا ہے
09:26قربان کرتا ہے
09:27اپنی will کو قربان کرتا ہے
09:28sacrifice کرتا ہے
09:29اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم کے سامنے
09:32ٹھیک ہے نا
09:32اس کو چھکا دیتا ہے
09:34تو خرچ کرنے کی بیچے فلسفہ ہی یہ ہے
09:36کہ بندے کے دل سے مال کی محبت نکلے
09:40یعنی بندہ
09:42یعنی ایک ہوتا ہے نا
09:43ہم سنتے ہیں
09:44کہ لوگ جو ہے وہ سام بن کے ویٹ جاتے ہیں
09:46تو وہ والی ذہنیت
09:48وہ والی سوچ بندے کے اندر
09:50نہ آئے
09:51بلکہ بندے کے اندر سے مال کی محبت نکلے
09:54ہاں
09:55اسلام نے کہیں بھی حکم نہیں دیا
09:57کہ اپنے آپ کو تنگ دست کر لو
10:00اپنے آپ کو مشکل میں ڈال لو
10:01بلکہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
10:03رسول اللہ علیہ السلام کو بھی یہ حکم دیا
10:05قرآن پاک کی آیت ہے
10:07کہ اے محبوب آپ
10:08اپنے ہاتھ کو جو ہے وہ
10:09بلکل بھی تنگ نہ کریں
10:11اور بلکل بھی کھلا نہ رکھیں
10:13ٹھیک ہے
10:13کیا ہے اعتدال کے ساتھ آپ خرچ کریں
10:15یعنی بندہ
10:16ایسی بھی کیفیت میں نہ ہو
10:17کہ بندے کو اپنی جان کے لالے پڑ جائیں
10:20ٹھیک ہے نا
10:20بندہ خود جو ہے وہ
10:21جو ہے وہ کھانا سکے
10:23اس کے ظاہرے جو گھر والے ہیں
10:24ان کی وہ ٹیک کیر کرنے کا قابل نہ رہ سکے
10:27تو اسلام نے ایسا بھی حکم نہیں دیا
10:29وہ ہے نا قرآن پاک کی آیت
10:31کہ اے محبوب آپ سے پوچھنے
10:32کہ ہم کیا خرچ کرتے ہیں
10:34کیا خرچ کریں
10:35کل اے محبوب فرما دیجئے
10:37العفو
10:38جو اضافی ہیں وہ خرچ کریں
10:39یعنی اپنی ضرورتوں پر خرچ کریں
10:42آپ اپنی خواہش پر بھی خرچ کر سکتے ہیں
10:45یعنی جو آپ کی خواہشات ہیں
10:47جو کہ شریح حدود میں ہیں
10:49آپ اس پہ بھی خرچ کر سکتے ہیں
10:50اس میں بھی شریعت نے منع نہیں کیا
10:52لیکن جو اس سے زائد ہے
10:54اس سے کیا کر دیں
10:54محبوب آپ ان سے فرمائے
10:55اسے خرچ کر دیں
10:56کیوں خرچ کر دیں
10:58اس لیے خرچ کر دیں
10:59تاکہ ان کے دلوں میں
11:00مال کی محبت نہ بیٹھ ہے
11:02اسی لیے اللہ تعالیٰ نے کیا ہے
11:03خرچ کرنے کا حکم دیا
11:05آپ دیکھیں نا
11:05قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے
11:06جہاں قارون کو
11:08قارون کتنا خزانہ تھا
11:10اس کو جہاں اللہ تعالیٰ نے حکم دیا
11:13خرچ کرنے کا
11:14تو اللہ تعالیٰ نے پہلے کیا فرمایا
11:16اللہ تعالیٰ نے فرمایا
11:18وَلَا تَنْسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنِيَا
11:20کہ دنیا سے اپنا حصہ بھی نہ بھول
11:24کیونکہ اسے خرچ کرنے پہ اعتراض تھا
11:26کہ میری دولت میرا مال
11:29میں نے مڑی مہنس سے کمایا
11:30اپنی عقل لگائی
11:32اپنی صلاحیت لگائی
11:33اپنا وقت لگائی
11:34اپنا سب کچھ
11:35اس دولت کو حاصل کرنے کے لئے
11:37صرف کیا
11:37قربان کیا
11:38خرچ کیا
11:39اور اب میں دوسروں کو دوں
11:40تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
11:42وَلَا تَنْسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنِيَا
11:44کہ ہم تجھے یہ نہیں کہہ رہے
11:46کہ تُو خود پہ بھی خرچ نہ کر
11:48نہیں
11:48اپنے آپ پہ بھی خرچ کرو
11:50جو تمہارے معاملاتیں
11:52اسے بھی پوڑا کرو
11:52جو تمہاری ضرورتیں
11:53اسے بھی پوڑا کرو
11:54لیکن کیا ہے
11:55اللہ کی رحم بھی
11:57ضرور خرچ کرو
11:58دیکھیں
11:58اسلام نے نا
12:00ہمیں دینے والا مائنڈسیٹ دیا ہے
12:02اس بات کو ذرا ذہن میں رکھیں
12:03اسلام نے ہمیں کیا دیا ہے
12:05اسلام نے ہمیں دینے والا مائنڈسیٹ دیا ہے
12:07کہ بھئی تم دو
12:08ٹھیک ہے نا
12:09کچھ خرچ کرو
12:10کچھ نکالو
12:10نبی کریم علیہ السلام نے کیا فرمایا
12:12کہ اوپر والا ہاتھ
12:14نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
12:15یعنی جو
12:16ہاتھ عطا کرتا ہے
12:18وہ ہاتھ مانگنے والے سے کیا ہے
12:20بہتر ہے
12:20تو اسلام نے ہمیں یہ مائنڈسیٹ دیا ہے
12:22چاہ بجائے جو صدقہ کرنے کی ترغیب ہے نا
12:25یہ دینے کا مائنڈسیٹ ہے
12:26اور جب بندہ دیتا ہے نا
12:28تب ہی اس کے پاس آتا ہے
12:29یہ بات یاد رکھیں
12:30کہ جب بندہ دیتا ہے
12:31تب ہی اس کے پاس آتا ہے
12:33بہت سائے لوگ یہ سوچتے ہیں
12:34کہ جی
12:34ہم کیسے چائریٹی کریں
12:36ہم تو کوئی لاکہ کروروں کے مالک نہیں ہیں
12:39ہمارے پاس تو کوئی بڑی بڑی
12:40جو ہے وہ پراپٹیز نہیں ہیں
12:42ہمارے تو بڑے بڑے
12:42بزنس ایمپائر نہیں ہیں
12:44ٹھیک ہے ہم تو جوب کرتے ہیں
12:46ہماری تو بڑی
12:47معمولی سی جو ہے وہ تنخواہ ہے
12:48ٹھیک ہے
12:49بعض لوگ اس طرح سوچتے ہیں
12:50لیکن انہیں سوچنا ہے چاہیے
12:52کہ اگر
12:53فور اگزیمپل
12:54ان کے پاس دس روپے ہیں
12:55تو وہ اس میں سے ایک روپیا خرچ کریں
12:57ٹھیک ہے نا
12:58تو اسلام نے دینے والا مائنڈسیٹ بنایا
13:00کہ دیں
13:01آپ دیکھیں نبی کریم علیہ السلام نے کیا فرمایا
13:03کہ صدقہ بلاو کو بھی ٹالتا ہے
13:05ٹھیک ہے نا
13:06اور صدقہ جب بندہ دیتا ہے
13:08تو اس کے مال میں اضافہ ہوتا ہے
13:10ٹھیک ہے
13:11کیونکہ
13:12ویلت سرکولیشن کا جو پورا کونسپٹ ہے وہ کیا ہے
13:15جب جو مال ہے
13:17جو پیسہ ہے
13:17جو دولت ہے
13:18جب وہ چند ہاتھوں میں رکتی ہے
13:20تو ایکانومی تباہ ہوتی ہے
13:21صحیح ہے نا
13:22تو ہر ایک جب خرچ کرے گا
13:24تو کیا ہوگا
13:24ایکانومی اچھی چلے گی
13:25تو بندہ جب خرچ کرے گا
13:27بندہ جب دے گا
13:28تو اس کے اندر بھی کیا آگا ہے
13:30ایک اتمنان آئے گا
13:31ٹھیک ہے نا
13:32اس کے اندر بھی ایک کانفیڈنٹ آئے گا
13:34کہ یار میں بھی کیا ہے
13:35سوسائیٹی میں اس طرح کانٹریبیوٹ کر رہا ہوں
13:37کہ میرے ہاتھ سے بھی لوگوں کی
13:39جو کیا ہے
13:39ضرورت پوری ہو رہی ہیں
13:41تو آپ دیکھیں
13:41کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اسے نوازے گا
13:43اور ایک نہیں
13:45دو نہیں
13:45ہزاروں
13:46لوگوں نے اپنے تجربہ
13:48بیان کیا ہے
13:50کہ جو دیتا ہے
13:51اللہ تبارک و تعالیٰ اسے نوازتا ہے
13:54جو دیتا ہے
13:55اللہ تبارک و تعالیٰ اسے نوازتا ہے
13:56اور فور ایکزیمپل
13:58اگر واپس نہ آئے
13:59ویسے واپس کی اس طرح امید نہیں رکھنی چاہیے
14:02لیکن اگر واپس نہ آئے
14:04تو یہ بات ذہن میں رہنی چاہیے
14:06کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
14:08کہاں یہ زخیرہ ہو چکا ہے
14:09تو اللہ تبارک و تعالیٰ اسے کیا کر دے گا
14:15زیادہ کر دے گا
14:16تو وہ ہمیں قیامت کے دن ملے گا
14:18تو یہ صدقہ و خیرات کرنے کے حوالے سے
14:21یہ ہے کہ اسلام نے ہمیں
14:22مائنسٹ دیا ہے
14:23دینے کا
14:24اور جہاں تک رہی بات اپنی ضرورت ہو کی
14:27تو اسے بھی پورا کرنا چاہیے
14:29نبی کریم علیہ السلام نے کیا فرمایا
14:30کہ بہترین صدقہ وہ ہے
14:32جو بندہ اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے
14:34تو یہ بھی بندے کو ذہن میں رکھنا چاہیے
14:37کہ بندہ جو گھر والوں پر خرچ کرتا ہے
14:38وہ بھی کیا ہے
14:39عبادت ہی کے زمرے میں ہے
14:41تو اپنے آپ پر خرچ کرنا
14:43اچھی نیت سے
14:44کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا حکم ہے
14:46اللہ کی نعمت کا اظہار بھی ہوتا ہے
14:47جب بندہ اپنے آپ پر خرچ کرتا ہے
14:50تو کیا ہوتا ہے
14:50اس سے اللہ کی نعمت کا اظہار بھی ہوتا ہے
14:52تو اس نیت سے آپ خرچ کریں گے
14:54تو اس کا بھی یقینا سواب ہے
14:55تو خود پر بھی خرچ کریں
14:57اور سسائیٹی میں بھی کیا کریں
14:59کانٹیبیوٹ کریں
15:00یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا حکم ہے
15:02اور نبی کریم علیہ السلام کا بھی یہی حکم ہے
15:05اچھا اب جہاں تک اس آیت کی بات کر رہے
15:07تو اس آیت میں سپیسیفکلی کیا ہے
15:09وَيُتِعِمُونَتْطَعَام
15:11کہ وہ کیا کرتے ہیں لوگوں کو
15:13کھانا کھلاتے ہیں
15:14تو کھانا کھلانا ایسا عمل ہے
15:16جو سمجھے کہ
15:18ایک ہمارے جملہ کہا جاتا ہے
15:25کھانا کھلاتا ہے
15:26تو اس سے کیا ہوتا ہے
15:27وہ لوگوں کے دل جیت لیتا ہے
15:29آپ دیکھیں نبی کریم علیہ السلام کی
15:32کتنی احادیث آپ کو اس حوالے سے ملیں گی
15:34حضر علیہ السلام نے کیا فرمایا
15:36آپ سے پوچھا گیا
15:37ایو الاسلامی خیریہ رسول اللہ
15:39بہترین اسلام کونس ہے
15:41آپ نے فرمایا کہ کھانا کھلانا
15:43لوگوں کو کھانا کھلانا کیا ہے
15:44بہترین اسلام ہے
15:46حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالی عنہ
15:48جب وہ اسلام لائے
15:50جب ان کے اسلام لانے کا موقع تھا
15:52تو انہوں نے ابتدائی جو باتیں
15:54نبی کریم علیہ السلام سے سمات کی
15:56جب حضر علیہ السلام نے مدینہ حجرت فرمائی
15:58تو آپ نے حضرت عبداللہ بن سلام نے
16:00جو ابتدائی باتیں آپ سے سمات کی وہ کیا تھی
16:02سلام کو عام کرو اور لوگوں کو کیا کرو
16:05کھانا کھلاؤ
16:06ٹھیک ہے تو کھانا کھلانے کیا ہے
16:07یہ ایک بہت پسندید عمل ہے
16:09اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
16:11حضر علیہ السلام نے کیا فرمایا
16:12ہر تر جگر میں کیا ہے
16:14سواب ہے
16:15یعنی جانور کو کھانا کھلانا بھی سواب ہے
16:18بلی کو پانی پلانا بھی سواب ہے
16:20ٹھیک ہے نا پرندوں کو چارہ ڈالنا بھی
16:23جو ہے نا وہ دانے ڈالنا بھی سواب ہے
16:25ٹھیک ہے اپنی گیلریز میں
16:27اپنی بالکنی میں کیا ہے
16:28آپ اگر جو ہے وہ کھانے پینے کے لئے
16:30کچھ رکھ دیں کہ پرندے آئیں اور اس سے کھائیں
16:32تو اس میں بھی کیا ہے آپ کے لئے
16:34سواب ہے
16:34So, eat and feed it is a big weight.
16:38That is a big deal.
16:40You can see there is a great job.
16:42There is a great product of the Quran.
16:44It's a great product of Mexicans.
16:47What about this?
16:48Because they are eating food.
16:51I'm going to drink.
16:54Surah Al-Ma'o, everybody.
16:55This is a great product of the Quran.
16:56I'm going to drink.
16:58This is a great product of the Mexicans.
17:00In the assays put them in the Quran.
17:02وَلَا يَحُدُّ عَلَىٰ تُعَامِ الْمِسْكِينَ
17:05کہ وہ کیا نہیں کرتے
17:07مسکین کو کھانا کھلانے پر
17:09ابھارتے نہیں ہیں
17:10درغیب نہیں دیتے
17:12تو آپ دیکھیں
17:13کہ اس عمل کی بنیاد پر
17:15کہ یہ وہ نیکی ہے
17:16کہ جس سے وہ دور ہیں
17:18اور اس کو وہ انکریج نہیں کرتے
17:21ڈسکریج کرتے ہیں
17:22ٹھیک ہے
17:22وہ جو کفار تھے
17:24وہ اس عمل کو ڈسکریج کرتے تھے
17:26وہ اس کو کہتے تھے
17:27کہ نہیں بھئی کیوں کھانا کھلانا ہے
17:28ان لوگوں کو
17:32پتہ اللہ نے کیا کیا ہے
17:33مقامِ مضمت میں بیان فرمایا ہے
17:36تو عامل مسکین
17:37خاص طور پر
17:38کھانے کو
17:39تو کھانا کھلانے کی اہمیت
17:41کو آپ سمجھیں
17:42کہ کتنا امپورٹنڈ عمل ہے
17:44کتنی اہمیت کا حامل ہے
17:45آپ ایک اور چلیں
17:47ایک اور مثال آپ لیں
17:48نبی کریم علیہ السلام نے
17:50جب دعوت کا آغاز کیا
17:52تو آپ نے کیا کیا
17:53آپ نے دعوت کا جب آغاز کیا
17:56اسلام کی دعوت کا آغاز کیا
17:57تو آپ نے کیا کیا
17:58بنو حاشم کو جمع کیا
18:02کوئی جب آپ نے دعوت دی ہے
18:04اسلام کی
18:04تو اس کا آغاز کیسے کیا ہے
18:06کھانے کی دعوت سے
18:07ایک بار وہ دعوت
18:09ابو لحب نے خراب کی
18:10پھر آپ نے کھانے کی دعوت کی
18:12اندازہ کر رہے ہیں آپ
18:13کہ اسلام کی دعوت کیا ہے
18:15نبی کریم علیہ السلام
18:17کس طرح دے رہے ہیں
18:18کھانے کی دعوت پر بھلا کے دے رہے ہیں
18:20پھر حضر علیہ السلام کی
18:22یہی وہ سنت تھی
18:23یہی وہ آپ کا طریقہ کار تھا
18:25یہی وہ آپ کا عمل تھا
18:27جس کو ہمارے اسلاف نے
18:29ہمارے بزرگوں نے
18:30ہمارے صوفیاء نے پکڑا
18:32اس کو تھاما
18:33اسی لئے ہم دیکھتے ہیں
18:36کہ ہمارے بزرگوں نے
18:37جب بھی خانکاہیں بنائی
18:39تو اس میں کیا ہوتا تھا
18:41کھانے پینے کا احتمام لازمی ہوتا تھا
18:43کہ لوگ آتے تھے اور اپنا پیٹ بھر کے جاتے تھے
18:46ٹھیک ہے نا
18:47بلکہ بعض بزرگوں نے
18:49یہاں تک کہا
18:51کہ جو دین اسلام کے پانچ رکن ہیں
18:53ٹھیک ہے نا
18:54تو انہوں نے کہا
18:55کہ اگر آپ بندے سے روٹی چھین لیں گے
18:58تو وہ کیا ہو جائے گا
18:59یہ پانچ رکن اس کے ضائع ہو جائیں گے
19:01تو انہوں نے کہا
19:02کہ گویا یہ چھٹا رکن ہو گیا
19:04ٹھیک ہے اس طرح کی انہوں نے بات کی
19:06تو کھانا کھلانے کی اہمیت اتنی ہے
19:09بزرگوں نے خانکاہیں بنائی
19:10کھانے کھلائے
19:11اور پھر آج بھی آپ دیکھیں
19:13کہ وہ جو بزرگ تھے
19:14جنہوں نے خانکاہیں بنائی
19:15کھانے کھلائے
19:16گریبوں کو
19:18اور جن کے پیٹ نہیں بھرے ہوئے
19:20تو ان کے پیٹ بھرے
19:21تو اللہ تبارک و تعالی نے
19:23ان کے اخلاص کی وجہ سے کیا کیا
19:25کہ آج بھی ان کے مزارات پہ کیا ہے
19:27کھانوں کا سلسل عام ہے
19:29لنگر کھانے بنے ہوئے ہیں
19:30دن رات وہاں پہ کھانا چلتا ہے
19:32تو کھانے کی بہت زیادہ امپورٹنس ہے
19:34ٹھیک ہے نا
19:35میں نے آپ سے پہلے بھی کہا
19:36کہ اللہ تبارک و تعالی چاہتا
19:38تو ویسے ہی فضیلت بیان فرما دیتا
19:40ٹھیک ہے بھئی انہوں نے صدقہ کیا
19:42لیکن کیا
19:43کہ انہوں نے کیا کیا
19:45کھانا کھلایا
19:46اور جو کھانا نہیں کھلاتے
19:48ان کی کیا ہے
19:49فرمائی اللہ تبارک و تعالی نے
19:50مجمد بیان فرمائی
19:52وَلَا يَحُدُّ وَلَا تُعَامِ الْمِسْكِينَ
19:54تو یہ کھانا کھلانے کی کیا ہے
19:56اہمیت ہے
19:57اور
19:57ہم دیکھتے ہیں نا
19:59کہ نبی کریم علیہ السلام کا جو طرز عمل تھا
20:02وہ بھی ایسے ہی تھا
20:03بلکہ ہم اگر اپنے اصلاف کی تاریخ کو دیکھیں
20:06ہم اپنے اصلاف کی تاریخ کو دیکھیں
20:09تو ہمیں یہاں تک ملتا ہے
20:10کہ وہ اکیلے کھانا نہیں کھاتے تھے
20:12بلکہ بعض بزرگ
20:13وہ جب کھانا کھانے بیٹھتے
20:15بعض ہمارے ائمہ
20:16بعض ہمارے اصلاف
20:17تو وہ دھونتے لوگوں کو
20:19کہ کوئی مل جائے
20:20تو میں اس کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاؤں
20:21تو یہ بھی ایک طرز عمل ہوتا
20:23تو یہ ہے کھانا کھلانے کی اہمیت
20:25اللہ کی محبت میں
20:28اور اپنے نفس کو مار کر
20:30اپنے نفس کو
20:30یعنی اصار کر کے
20:32وہ کھانا کھلایا کرتے تھے
20:33اور قرآن پاک میں
20:34صحابہ کرام کے لیے
20:36اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا
20:37کہ وہ کیا کرتے ہیں
20:46دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں خود پر
20:50اگرچہ خود تنگی میں ہوں
20:51لیکن کیا کرتے ہیں دوسروں کو
20:53خود پر ترجیح دیتے ہیں
20:55تو زندگی میں
20:56کچھ مومنٹس ایسے آتے ہیں
20:58کہ ہمیں کیا کرنا ہوتا ہے
21:00وہاں پر دوسروں کو اپنے آپ پر ترجیح دینی ہوتی ہے
21:03زندگی میں کچھ مومنٹس ایسے آتے ہیں
21:05اسلام آپ کو یہ نہیں کہتا
21:07کہ آپ ہر جگہ خود کو آگے رکھیں
21:10خود کو تنگی میں ڈالیں
21:11مشکت میں ڈالیں
21:12لیکن sometimes ایسے مومنٹس آتے ہیں
21:14کہ آپ نے کیا کرنا ہوتا ہے
21:16آپ نے دیکھنا ہوتا ہے
21:17کہ یار میں تو کسی نہ کسی طرح سروائف کر جاؤں گا
21:20آج نہیں کل سنبھل جاؤں گا
21:22ابھی نہیں تو تھوڑے وقت بعد چیزیں سیٹل ہو جائیں گی
21:25لیکن یہ اگر آج گرہ
21:26تو پھر یہ نہیں اٹھے گا
21:28یہ اگر آج گرہ تو پھر یہ نہیں سنبھلے گا
21:31تو وہ مومنٹس ایسے ہوتے ہیں
21:33کہ وہاں اپنے کیا کرنا ہوتا ہے
21:34دوسروں کو خود پر ترجیح دینی ہوتی ہے
21:36صحابہ اکرام کام سنتے ہیں
21:38جنگ میں واقعہ
21:39کہ پانی کا جو پیالہ پیش کیا گیا
21:41انہوں نے کہا میرے بھائی کو دو
21:42پھر انہوں نے کہا میرے بھائی کو دو
21:44اس طرح پورا سرکل گھوما
21:45کسی نے پانی نہیں پیا اور سب کی شہادتیں ہو گئیں
21:48تو یہ بھی ہمیں مثال تاریخ سے جو ہے وہ ہمیں ملتی ہیں
21:51اپنے اصلاف کی صحابہ اکرام کی
21:53یہ ہماری روشن تاریخ ہے
21:54کہ جہاں ہمیں یہ درس ملتا ہے
21:56کہ انسانیت کی خدمت کتنی اہم ہے
21:59آج لوگ ہمیں سکھاتے ہیں
22:01کہ ہیومینٹی کیا ہے
22:03آج لوگ ہمیں جو ہے وہ سبق پڑھاتے ہیں
22:05کہ ہیومن رائٹس کیا ہے
22:07جبکہ ہماری تاریخ تو اس سے بڑی پری ہے
22:09کہ انسان کی خدمت کیا ہوتی ہے
22:11کوئی ہم سے پوچھے
22:12یہ کوئی ہم سے سیکھے
22:14یہ کوئی مسلمانوں سے سمجھے
22:15کہ جہاں آج بھی
22:17یعنی وہ اللہ کے نیک بندے
22:19جو اس دنیا میں نہیں ہیں
22:20ہزاروں سال ہو گئے انہیں رخصت ہوئے
22:22لیکن آج بھی ان کے کیا ہے
22:24مزاروں سے
22:25آج بھی ان کے مقدس مقامات سے
22:28کیا ہو رہی ہے
22:28انسانیت کی خدمت ہو رہی ہے
22:30ٹھیک ہے نبی کریم علیہ السلام نے
22:32انسانیت کی جو خدمت کی
22:33ہمارے بزرگوں نہیں کی
22:34تو ہم سے کوئی پوچھے
22:35کہ انسانیت کیا ہوتی ہے
22:37ہم اسے بتائیں گے
22:38ٹھیک ہے انسانیت کیا ہوتی ہے
22:39ہیومن رائٹس کیا ہوتی ہے
22:41ہم اسے بتائیں گے
22:42کہ انسان کے حقوق جہاں وہ کیا ہوتے ہیں
22:44تو بہرحال
22:45اللہ تبارک وطالعہ نے فرمایا
22:46کہ وہ
22:55مسکین اس شخص کو کہتے ہیں
22:57جس کے بارے میں
22:58جو لغت ماہرین ہیں
23:01اور جو عربیدان ہیں
23:03انہوں نے بیان کیا
23:04لغت میں جو اس کے معنی ہے
23:05وہ یہ ہے کہ
23:06مسکین وہ شخص ہوتا ہے
23:07جس کے باس کچھ بھی نہ ہو
23:09جس کے باس
23:09بالکل بھی مال نہ ہو
23:12ٹھیک ہے
23:12یتیم کون ہوتا ہے
23:13اس کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں
23:15کہ وہ شخص جو بالغ نہ ہوا ہو
23:17اور اس کے والد کا سایہ
23:19اس کے سر سے
23:19اٹ گیا ہو
23:20اسے یتیم کہتے ہیں
23:21اور اسیر کون ہوتا ہے اسیر کا ایک معنی غلام بھی بیان کیے گئے ہیں
23:25پہلے زمانے میں ظاہر ہے غلامی کا ایک دور تھا
23:28اور اسیر کا ایک معنی کیا بیان کیا ہے قیدی بھی بیان کیے گئے ہیں
23:32تو حضرت علی المرتضیٰ کی بارگاہ میں ہر ایک دن یہ لوگ آتے
23:37ایک دن مسکین آیا ایک دن یتیم آیا ایک دن اسیر آیا
23:40اور آپ نے کیا کیا اللہ کی محبت میں اور ان کو خود پر ترجیح دے کر ان کو خانہ پیش کیا
23:47تو اللہ تبارک و تعالی نے ان کی شان بیان فرمائی اور انما نتعمکم لوجہ اللہ
23:53یہ جو لوگ ہیں نا یہ جو کھانا کھلاتے ہیں یہ کھانا کھلاتے ہیں کس کے لیے
23:59اللہ کی رضا کے لیے اور لا نورید منکم جزاؤں ولا شکورو
24:05اور یہ ان سے کہتے ہیں کہ جنہیں کھانا کھلاتے ہیں کہ ہم تم سے کوئی جزا کوئی صلاح طلب نہیں کرتے
24:11اور نہ ہم یہ چاہتے کہ تم ہماری ستائش تم ہماری تعریف بیان کرو
24:15تو یہ بڑی امپورٹنٹ بات ہے آج ہم دیکھتے ہیں کھانے کھلانے والے شاید بہت ہوں
24:21ٹھیک ہے نا لیکن وہ ستائش بھی مانگتے ہیں وہ تعریف بھی مانگتے ہیں
24:25ٹھیک ہے اور اللہ تبارک و تعالی نے کیا فرمایا کہ اپنی نیکیوں کو ضائع نہ کرو
24:30کس طرح احسان جتلا کر ٹھیک ہے تو یہ بھی ایک امپورٹنٹ پوائنٹ ہے
24:34کہ اگر ہم کسی کی مدد کر رہے ہیں تو کیا ہے ہمیں اس طرح کسی پر احسان نہیں جتلانا چاہیے
24:40اور یہ جو ہے کہ جزاؤں والا شکورا کہ ہم کوئی صلح طلب نہیں کرتے
24:45ہم جو ہے وہ تم سے کوئی ستائش نہیں چاہتے
24:48تو اگر یہ چیزیں دل میں نہیں ہیں
24:51یعنی ہم کسی سے اپنی تعریف نہیں سننا چاہ رہے
24:54تو کیا ہے مطلب ہمارے اندر اخلاص ہے
24:57ہم واقعی اللہ تبارک و تعالی کے لئے کیا کر رہے ہیں
25:00کھانا کھلا رہے ہیں لوگوں کی مدد کر رہے ہیں
25:03یعنی اگر ہمیں کوئی ہماری تعریف نہ کرے
25:06اور ہمیں اس سے کوئی فرق نہ پڑے
25:09تو اس کا مطلب کیا ہے کہ ہم اخلاص کے لئے وہ کام کر رہے ہیں
25:12ٹھیک ہے نا
25:13یہ علماء نے آپ کہلیں کہ ایک علامت بیان کی
25:15کہ اخلاص کیا ہوتا ہے
25:17تو علماء نے بیان کیا ہے
25:18کہ اخلاص یہ ہے کہ جب تمہیں کسی تعریف کرنے والے کی
25:24تعریف کا بھی کوئی فرق نہ پہنچے
25:26اور کسی مضمت کرنے والی مضمت سے بھی کوئی فرق نہ پڑے
25:28تو جب ان دونوں سے تمہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا
25:31تو مطلب کیا ہے تمہارے اندر اخلاص ہے
25:33تو اگر ہمارے اندر تعریف کی چاہت نہیں ہے
25:37ٹھیک ہے
25:37اور کسی کی تعریف کرنے نہ کرنے سے
25:40ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا
25:42تو پھر کیا ہے ہمیں
25:44کیا کرنا چاہیے
25:45ہمیں سمجھ لینا چاہیے
25:45کہ ہاں ہمارے اندر واقعی کیا ہے
25:47اخلاص ہے
25:48اچھا اب اس کا یہ مطلب بھی نہیں
25:49کہ اگر کوئی بندہ نیکی کا کام کر رہے
25:51تو ہم اس کی تعریف کرنا بھی چھوڑ دیں
25:53نہیں اگر کوئی نیکی کا کام کر رہا ہے
25:55لوگوں کی فلا و بہبود کے کام آ رہا ہے
25:58لوگوں کی مدد کر رہا ہے
25:59تو یہ ہمارا فرض بنتا ہے
26:01کہ ہم اس کو اپریشیئٹ کریں
26:03ٹھیک ہے نا
26:03وہ اس کی ذمہ داری ہے
26:06کہ وہ تعریف نہ چاہے
26:08وہ اس کی ذمہ داری ہے
26:10کہ وہ تعریف طلب نہ کرے
26:12وہ اس کی ذمہ داری ہے
26:13کہ اس کو تعریف سے کوئی فرق نہ پڑے
26:15لیکن
26:16ہماری کیا ذمہ داری ہے
26:18کہ ہم اس کو اپریشیئٹ کریں
26:20ہم اس کی تعریف کریں
26:21or at the end of the day we open up
26:51to eat.
26:55They will eat.
26:57It is a lie in many ways.
27:01When you have refrigerate it,
27:02you have bought it,
27:04it doesn't have to eat.
27:06You have explained it,
27:08that I didn't want,
27:09that I can not understand that I will give you a change with me.
27:13That my pec is full of fat.
27:15mismo
27:35y'all
27:37y'all
27:40y'all
27:43in such a way,
27:45you can ask us a question.
27:48Salamu alaykum wa rahmatullah.
27:50My question is that
27:52if we are talking about
27:52and giving up consumption...
27:54Can we manage our humanity?
27:56If we are talking about
27:58or helping people would fall into their heart,
28:01this will work for us.
28:03We need discrimination or discrimination,
28:05we need to make a difference.
28:07Because we are in a way,
28:08you should be able to help our children,
28:10we should be able to protest.
28:11go ahead. Kisiko kisiko kisiko for
28:13fadilet nahi hai. Albatta joh
28:14sadaqat waajibah hai. Thikai? Joh
28:17zakaat hai. Ya dhigar sadaqat waajibah hai.
28:19Unh me e khayal hume rakhna ho ga
28:20kye unhye hum musliman ho pah hi kharj
28:22karein. Unhka joh masraf hai.
28:24Woh musliman hai. Baki joh
28:26dhigar hai unko hum
28:27unki ya madd kar saktay hai. In terms of
28:30money. In terms of food. Jis
28:31sarah hum chahein. Lekin zakaat
28:33وغirah ki joh madd hai. Woh kis per
28:35hooghi? Woh. Sibb musliman ho pah
28:37hi kharj hong ghe. Assalamualaikum
28:39wa rahmatullahi wa barakatuhu. Woh alaikum
28:41wa rahmatullahi wa barakatuhu. Mufthi
28:43sahab میرا سوال یہ ہے. Aگر
28:45آپ آج ki young generation ko
28:46dhekhen. Unh me fuzul kharjhi bhot
28:48hai. Toh hem is fuzul kharjhi
28:50ko kum karke is ko Allah ki raha
28:52me kiishe dhe saktay? Kiishe is maal
28:54ko kharj kharj kharj? Sibse
28:56pahalé toh bawaht shukri aap nai
28:57sawal kiya. Kiunque ہمارi puri
28:59گفتگo me yek aisa point tha joh
29:01miss raha. Toh aap nai sawal kiya
29:07nai shayye balkke joh Allah walhe
29:08hain. Unka joh tariqe karhe kharj
29:10karni ka. Woh kya hai? Naa woh
29:11hudishe berttei hai. Yani na woh
29:14israf kerttei hai. Naa woh buchl
29:15kerttei hai. Thikai naa? Naa woh
29:17kandjukshi kerttei hai. Or nahi woh
29:19kharjsh karni me kya hai? Hudishe
29:20berttei hai. Toh ab johan
29:22tuk fuzul kharjhi ki baat hai naa.
29:24Toh jaysa hap nai ka nau
29:25jowan hoonu mei young generation
29:27mei ye adat hai. Fuzul
29:28kharjhi wali. Us ki وجha
29:30ye hai ke hemare paas na áج
29:32luxuries baut ho gaii hai. Chizhe
29:35baut zahe a gaii hai. Sighi na
29:36eek chiz ds johina
29:39tari ki eme available hai. Thikai naa
29:40eek chiz ke johina woh
29:42ds tari ki joha ap kehlhe
29:44ke models available hai. Toh
29:46benda jahata hai. Her ek ko wo use
29:48karhe. Her ek ko استعمal karhe.
29:50Her ek ko johina woh. Her ek
29:51se johina woh enjoy karhe. Toh
29:53is liye fuzul kharjhi hemari
29:55badeh gai hai. Luxuries hemari
29:56badeh gai hai. Hemari
29:57khuaih shat badeh gaii hai. Toh
29:59ab is meh joh ek
30:01tariqe kar hai. Wo toh ye hai
30:03ke eishe loogu ki
30:05taribiyat honi chahi. Yarni
30:06hameh zahe re ye ek
30:08platform hai. Toh jayse
30:08yehaan se eek taribiyat
30:09ho rhei hai. Isi tarah
30:11school level per taribiyat
30:12honi chahi hai. Thikai. Isi tarah
30:13joh hai na. Gharo mei taribiyat
30:15honi chahi hai. Maabaab ki
30:16taraf se. Toh ye joh
30:17finance ka joh ilm hai na. Yeh
30:20bach jo ko sikhana chahiye. Que
30:21kitna budgeting kiise
30:23hoti hai. Savings kiise
30:25hoti hai. Toh chhoti
30:26umar se agar
30:27in ko ye skills
30:28sikhayi jayengi. Toh kiya
30:30hooga ki woh fuzur
30:31kharjee se kisi na kisi
30:32hattak bachnay mein
30:33kamiyab hoongge. Or
30:34zahe re ke jab eek
30:35acha ap unhain
30:36mindset dhenge
30:37douserou ki madad
30:38karni wala. Toh
30:39yakinaan johan woh
30:39budgeting sikhir
30:40rheyen. Johan woh
30:41saving sikhir
30:41rheyen. Toh yakinaan
30:42woha woha eek
30:43part zarur
30:44aysa rakhhenge. Que
30:45jis mein woha
30:45loogu ki
30:46madad bhi
30:46karenge. Jani charity
30:47ka bhi woha eek
30:48part rakhhenge. Toh
30:49ye skills
30:50nha. Jee
30:51jab skills
30:51ap develop
30:52karenge. Jijsse
30:53joh douserے
30:54loog
30:54hengi. Voh
30:55bhi
30:55skills develop
30:56karenge. Toh
30:57jab hum
30:58ye skills
30:58apne bachy
30:59me develop
30:59karenge. Toh
31:00ham sasad
31:01charity
31:01ki
31:02adad bhi
31:02unke
31:02inder
31:02ڈالیں. Jiasse
31:03misal
31:03ke torpe
31:04agar maabaap
31:05hain. Voh
31:06agar
31:06ghariebo
31:07ki misal
31:07ke torpe
31:07madad
31:08karat
31:08hain. Voh
31:09agar
31:16madad
31:17se bhaan
31:17niklye. For example
31:18ya kisji
31:18jegah
31:19pe ghe
31:19kuch
31:20baatna
31:20hai
31:20toh
31:20bachy
31:21ko dhe
31:21bachy
31:21unhe
31:22aage
31:22bachy
31:22baat
31:22te
31:23bachy
31:23karenge. Toh
31:25bachy
31:25karenge. Toh
31:27jab nye generation
31:28zahir
31:29badhi
31:29hoge. Toh
31:30jab nye
31:30environment
31:30dekha
31:31hoge. Toh
31:31jab tine
31:33o
31:33chise
31:33inshallah
31:34marge
31:35hoge. Toh
31:36unka
31:36mindset
31:36hoge.
31:37karenge.
31:37karenge.
31:37karenge.
31:38fuzul
31:38Allah
31:40karenge.
31:42Assalamualikum
31:43wa rahmatullahi
31:43wa rahmatullahi
31:44wa rahmatullahi
31:46Allah
31:47Aje keller
31:47social media
31:48m sonra
31:48video
31:49binate
31:50in
31:50karenge.
31:52karenge.
31:53karenge.
31:55Facebook
31:56pardal
31:56is
31:57karenge.
31:58Huge
31:59organizations
32:00yuk
32:01karenge.
32:02individual
32:03capacity
32:03yuk
32:04karenge.
32:06karenge.
32:06media
32:36اللہ تعالیٰ نے مضمت بیان فرمائی ہے
32:38ٹھیک ہے
32:39تو قرآن میں ریاکاری کی بھی مضمت ہے
32:41حدیث میں ریاکاری کی بھی مضمت ہے
32:43ظاہرے ریاکار کے جو عامل ہیں
32:45وہ برباد ہو جائے تھے
32:46ٹھیک ہے نا
32:47جیسے ہم نے حدیث ایک ہے نا
32:48کہ قیامت کے دن نیکوں کو لائے جائے گا
32:51تو اللہ تعالیٰ پوچھے گا
32:52کہ تم نے نیکیاں کی
32:53اسے وسلمیں کی
32:54تاکہ تمہیں
32:55لوگ نیک کہیں
32:56تو وہ کہہ لیا گیا
32:58اب تمہارا کوئی عجر نہیں ہے
33:00تو اس طرح کی
33:01حدیث وغیرہ پہ
33:02ہر ایک کو غور کرنا چاہیے
33:04کہ کہیں اس کے اندر
33:05جو وہ ریاکاری نہ آ جائے
33:07اور اخلاص بڑھ قرار رہے
33:09اور ہوتا یہ
33:10کہ جو لوگ ایسے کام کرتے ہیں
33:11اس سے ان کا مقصد ہی ہوتا ہے
33:12کہ ایک تو ترغیب بھی ہوتی ہے
33:14کہ لوگوں کو ترغیب ملا
33:15اور لوگ بھی اس میں پارٹیسپیٹ کریں
33:17لوگ بھی جو اچھے کاموں میں آگے بڑھیں
33:20اور سمٹ ٹائمز یہ بھی ہوتا ہے
33:22کہ وہ اس لیے بھی یہ کام کرتے ہیں
33:23کہ ظاہر ہے
33:24آج کا جو زمانہ ہے
33:25اب لوگوں کے
33:26یہ اب سامنے والے پہ آ گیا
33:28یہ اب ان پہ بات نہیں رہی
33:30یہ اب سامنے والے پہ آ گئی
33:32جو چیریٹی کر رہے ہیں
33:32ان پہ آ گئی
33:33کیونکہ جو چیریٹی کر رہے ہیں
33:35وہ چیریٹی وہیں کرتے ہیں
33:36جہاں انہیں دیکھتا ہے
33:37تو جو جتنا شور مچاتا ہے
33:39چیریٹی والے کہتے ہیں
33:40ہاں یار یہ کام کر رہے ہیں
33:41ان کو چیریٹی دو
33:41اب تو جو شور مچانے کے عادی نہیں ہے
33:44انہیں بھی کچھ نہ کچھ
33:45اب دکھانا پڑتا ہے
33:46صحیح یہ تو دونوں کو کیا ہے
33:47اپنے روئیوں کو کچھ نہ کچھ
33:49بہتر کرنے کی
33:50اور اعتدال ملانے کی ضرورت ہے
33:52دیکھیں یہ ایک میڈیم ہے
33:54اس کا یوز ہوگا
33:55کرنا چاہیے
33:56مضبط چیزوں کے لئے
33:57اچھی چیزوں کے لئے
33:58لیکن ہر چیز میں اعتدال کیا ہے
34:00اچھا ہوتا ہے
34:01تو اس میں بھی کیا ہونا چاہیے
34:02اعتدال ہونا چاہیے
34:04جی ناظرین
34:05اسی کے ساتھ
34:06آج کا ہمارے درس قرآن
34:08کا اپیسوڈ
34:08اپنے اختتام کو پہنچا
34:10اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے
34:12کہ اللہ تبارک و تعالی
34:13ہم نے جو کسنا سے
34:14یاد رکھنے
34:14اس پر عمل کرنے
34:15اس آگے پہنچانے کی
34:16توفیق عطا فرمائے
34:17انشاءاللہ آپ سے پھر
34:18ملاقات ہوگی
34:19کسی نئے اپیسوڈ میں
34:20کسی نئے درس قرآن میں
34:21تب تک
34:22اپنا خیال رکھی
34:23السلام علیکم
34:24ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment