Skip to playerSkip to main content
Yad e Haram - Hajj Special

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX

Scholar : Shujauddin Shaikh

#islam #YadeHaram #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:09Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:17Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:28Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:17Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:50Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:21Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:48Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:11Alhamdulillah
06:12Alhamdulillah
06:13دعا قبول ہوتی ہے عمرہ کرنے والے
06:15کی دعا قبول ہوتی ہے
06:17تواف کے بعد دعا قبول ہوتی ہے
06:19ملتظم اللہ تعالیٰ کے گھر کے
06:21دروازے کے پاس سمٹ کر کھڑے ہو کر دعا
06:23کرنا دعا قبول ہوتی ہے
06:25اسی طریقے پر جب پہلی نظر
06:27خانے کاب پر پڑتی ہے تو دعا
06:29قبول ہوتی ہے اب وہ کیفیت
06:31کیا ہوتی ہے وہ نہ آپ بیان کر
06:33سکیں گے نہ میں بیان کر سکتا ہوں
06:35کچھ چیزیں محسوس کی
06:37جا سکتی ہیں مشاہدہ ہو
06:39سکتا ہے تجربہ
06:41ہو سکتا ہے experience کیا
06:43جا سکتا ہے feel کیا
06:45جا سکتا ہے taste کیا جا
06:47سکتا ہے elaborate نہیں کیا
06:49جا سکتا بیان نہیں کیا
06:51جا سکتا اللہ ہم سب کو توفیق
06:53عطا فرمائے اللہ تعالیٰ
06:54اپنے گھر کی حاضری عطا فرمائے
06:56اپنے گھر کا دیدار عطا فرمائے
06:58اور پہلی نظر پڑے تو مانگنے کی
07:00توفیق عطا فرمائے بہت کچھ
07:02مانگا جا سکتا ہے اپنے لئے گھر والوں
07:04کے لئے ساری امت کے لئے دنیا کے
07:06اعتبار سے آخرت کے اعتبار سے
07:08قیمتی ترین جامع ترین دعائیں وہ
07:10ہیں جو قرآن پاک میں اللہ تعالی
07:12نے بتا دی جو اللہ کے پیارے رسول
07:14علیہ السلام نے سکھا دی اور
07:16دعا پڑھنی نہیں چاہیے
07:19دعا مانگنی
07:20چاہیے ہم دعائیں پڑھتے ہیں
07:22مفہوم نہیں پتا ہوتا جب ہم
07:24عربی میں دعائیں دہرارے
07:26ہوتے وہ دہرائی ہو رہی ہوتی ہیں
07:29وہ پڑھ رہے ہوتے ہیں
07:30وہ مانگ نہیں رہے ہوتے وجہ
07:32کہ ہمیں نہیں معلوم ربنا ظلمنا
07:34انفسنا کیا ترجمہ ہے
07:36ربنا لا تزی قلوبنا کیا ترجمہ
07:39ہے ربنا تقبل
07:40منا کیا ترجمہ ہے لیکن
07:42ترجمہ ذہن میں ہو ربنا
07:44ظلمنا انفسنا اے ہمارے رب
07:46ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا
07:48وَإِلَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا
07:50اور تُو نے اگر ہمیں بخش نہ دی اور ہم پر رحمنا فرمایا
07:52لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
07:54تو ہم تو خسارہ اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے
07:56اب بتائیے سمجھ آئی نا
07:58جب سمجھ آتی ہے تو دعا دل سے نکلتی ہے
08:01اور سچی بات
08:03جب دعا دل سے نکلتی ہے
08:04تو لبوں اور ہوتوں کی حرکت
08:06بعد میں آتی ہے دعا پہلے قبول ہو جاتی
08:08اللہ میں مانگنے والا بننے کی
08:10توفیق عطا فرمائیں
08:11آگے چلتے ہیں جی پھر اللہ کے کھر کا تواف ہے
08:14مسائل تو علماء سے ہم سیکھتے ہیں
08:16عامال اور مناسق حج کو ہم سیکھتے ہیں
08:18اور سیکھ کر عامال کو انجام دینا چاہیے
08:20آئیے تواف کی حکمت کو جانے
08:22یہ کیا ہے
08:23یہ کائنات کے نظامیں گرجش سے ہم آہنگی
08:27اور مرکز توحیز سے وابستگی ہے
08:29پوری کائنات
08:30اس میں بے شمار گیرکسیز ہیں
08:32اور ان کی ان کے کشاؤں میں
08:35ان کے سولر سسٹمز ہیں
08:36نظام ہائی شمسی
08:38ہر سولر سسٹم کا سورج ہے چاند ستارے ہیں
08:40اور وہ سب مومنٹ کے اندر ہیں
08:42قرآن پاک میں سور یاسین میں ہم پڑھتے ہیں
08:45وَكُلْنُ فِي فَلَقِيْا سْوَحُونَ
08:47ہر ایک اپنے اپنے مدار میں
08:49اپنے اپنے آربٹ میں وہ حرکت میں ہے
08:51ساری کائنات حرکت میں ہے
08:53اور دلچسپ بات
08:54کائنات کی جو حرکت ہے
08:56یہ سیاروں کی
08:57یہ سیارچوں کی
08:58یہ پلانٹس کی جو مومنٹ ہے
09:00یہ انٹی کلوک وائس ہے
09:02گھڑی بارہ بجا
09:03ایک بجا دو بجا
09:05یہ گھڑی کی مومنٹ ایسے ہیں
09:06یہ کلوک وائس کہتے ہیں
09:08لیکن کائنات پر جو مومنٹ ہو رہی
09:10وہ انٹی کلوک وائس ہے
09:11گھڑی کے برعکس
09:13اس کی مومنٹ کا معاملہ
09:14اور دلچسپ بات کیا ہے
09:16خانِ کعبہ کا تواب بھی جب ہوتا ہے
09:18تو وہ انٹی کلوک وائس ہوتا ہے
09:20پوری کائنات
09:21اللہ کے حکم کے تابع
09:22اسی لئے آپ کبھی نہیں سنیں گے
09:24کہ مریخ پر جو ہرطا لو گئی
09:26مارس پر جو ہے جھگڑا ہو گیا
09:27کبھی سنا آپ نے
09:28نہیں
09:29زمین پر انسانوں کو
09:31تھوڑا سا اختیار اللہ تعالی نے دیا
09:32کوئی خدایی کا دعویٰ کرنے بیٹھ جاتا ہے
09:34فیرون نے کہا تھا
09:35سور نازعات میں ہم پڑھتے ہیں
09:37فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَى
09:39اسے کہا میں تو تمہارا ربِ عَالَى ہوں
09:41معاذ اللہ
09:42ذرہ سے اختیار ملا
09:43کوئی فیرون بن گیا
09:44شددال بن گیا
09:45نمرود بن گیا
09:45اور دنیا میں ظلم ستم کے پہاڑ
09:47وہوں نے توڑ دیئے
09:48اور ڈھا دیئے
09:49لیکن
09:49باقی کائنات میں
09:51آپ نہیں دیکھیں گے
09:52کہ کوئی کیاوس ہے
09:53کوئی انتشار ہے
09:54کوئی جھگڑا ہے
09:55کیوں
09:55ساری کائنات
09:57اللہ کی مسلم
09:58تو تم بھی اعلان کرو
09:59پوری کائنات
10:00اللہ کے حکم سے
10:01اپنے اپنے اوربٹ میں
10:03موف کر رہی ہے
10:03اور انٹی کلوک وائس
10:05موف کر رہی ہے
10:06تم بھی
10:06اللہ کے گھر کا تواف کرو
10:08تم بھی مسلم بن جاؤ
10:10تم بھی حرکت میں آ جاؤ
10:11تم بھی دیوانے وار
10:13اللہ کے گھر کا تواف کرو
10:14اور تم بھی
10:15اللہ کے مسلم ہونے کا
10:16اعلان کرو
10:18تواف میں اور بھی کچھ ہے
10:19جہاں
10:20کائنات کے نظامِ گردش کے ساتھ
10:22ہم آہنگی ہے
10:23وہی مرکزِ توحید سے
10:25وابس لگی ہے
10:26کائنات کا ذرہ ذرہ
10:27کائنات کا چپا چپا
10:29اعلان کر رہا ہے
10:30کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی
10:32چلا رہا ہے
10:34وہی خدا ہے
10:35اس خدا کی توحید کا بہت
10:37اور سب سے پہلا
10:38سب سے بڑا مرکز
10:39یہ اللہ کا گھر
10:40اس گھر کا تواف کرو
10:42اور مرکزِ توحید سے جڑو
10:44اور توحید کے تقاضوں پر
10:46کاربند ہو جاؤ
10:47توحید فقط
10:48عقیدے کا مسئلہ نہیں
10:49اللہ کو مان لیا نہیں
10:50اللہ کو مان کر
10:52اللہ کی ماننا بھی ضروری
10:53اللہ تعالیٰ کو مان کر
10:55اللہ تعالیٰ کی ماننا بھی ضروری ہے
10:58تو اب
10:59لبائی کی صدایت ہوئیں
11:00جب تواف شروع ہوتا ہے
11:02تو لبائی
11:03یعنی یہ تلبیہ پڑھنا روک دیتے ہیں
11:05عمرے کا تواف جب ہم شروع کرتے ہیں
11:07اور جب جمرات پر کنکریہ ہم آتے ہیں
11:09تواف روک دیتے ہیں
11:10لیکن اعلان کیا کرتے ہیں
11:11لا شریک الک
11:13اے اللہ تیرا کوئی شریک نہیں
11:15لبائی اے اللہ میں حاضر
11:16تو اللہ کی توحید کا تقاضہ
11:18اے اللہ میں حاضر
11:20تیرے حکم پر آ گیا
11:21اے اللہ میں حاضر
11:22تیرا حکم ہے
11:23تو میں تیرے گھر کا تواف کر رہا ہوں
11:25تیرا حکم ہے
11:26دو سفید چادرے پہن کر آ گیا
11:28تیرا حکم ہے
11:29میں نے زیرت اور آرائش کو چھوڑ دیا
11:30اب تیرا جو حکم
11:32وہ سر آنکھوں پر
11:33جو حکم آئے گا
11:34اے مالک میں اپنے آپ کو
11:35تیرے حکم کے سامنے جھکا دوں گا
11:37یہ ہے تواف کے حکمت
11:39اور سنیں
11:40تواف اکیلے اکیلے نہیں ہوتا
11:42ساری دنیا کا مسلمان آیا ہوا ہے
11:44مشرق سے
11:45مشرق سے
11:46اور مغرب سے
11:47شمال سے
11:48اور جنوب سے
11:49ہر طرف سے مسلمان آیا
11:50مختلف رنگوں والے بھی ہیں
11:52نسلوں والے ہیں
11:53زبانوں والے ہیں
11:54مختلف مالی کی افیاد رکھنے والے ہیں
11:56مگر
11:57ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے
11:58محمود و ایاس
11:59نہ کوئی بندہ رہا
12:01نہ کوئی بندہ نواز
12:02امت کا تصور
12:03بلکہ بڑے پیارے الفاظ ہیں
12:05امت پناہ
12:07یہ سمجھ آیا
12:07امت پناہ
12:09یہ امت ایک ساتھ گردش میں رہے گی
12:11یہ ایک ساتھ تواف کرے گی
12:13تو ساری امت کو ایک ساتھ چلنا ہے
12:15یہ مسلکوں کی بنیاد پر
12:17یہ تعصق کی بنیاد پر
12:18یہ سیاسی بنیاد پر
12:20یہ خطوں کی بنیاد پر
12:21یہ کافروں کے سامنے جھک کر
12:23دنیا کے مفادات کا
12:25غلام بننے کی بنیاد پر
12:27ہم نے امت میں جو تخصیم کر رکھی ہے
12:29یہ اس کی نفی ہو رہی ہے
12:31سب کو ساتھ چلنا ہے
12:32سب کو مل کر چلنا ہے
12:34سب کو متحد ہو کر چلنا ہے
12:36یہ تواف کے ذریعے
12:38پیغام امت کو عطا کیا جا رہا ہے
12:40یہ تیسری بات تھی
12:42چوتھی بات
12:43مقام ابراہیم
12:44اور زمزم
12:46پس منظر میں آپ مقام ابراہیم بھی دیکھ رہے
12:48جی کیا ہے مقام ابراہیم
12:50سیدنا ابراہیم علیہ السلام
12:52کنخش قدم
12:54وہاں پر موجود
12:55اور اسلاف کی رائے
12:57روایات کی روشنی میں موجود
12:58جیسے حجر اسود
12:59بلیک سٹون
13:00جیسے حجر اسود
13:02جنہ سے آیا ہوا پتھر
13:03یہ مقام ابراہیم بھی
13:05جنہ سے آیا ہوا
13:06اور اس کی شان کیا ہے
13:08کہ
13:08وَإِذِ يَرْفَوْ عِبْرَاهِيمُ
13:10قَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ
13:12سورة البقرہ میں
13:14قواعد پر
13:15بنیادوں پر
13:16از سر نو
13:17تعمیر فرمارے تھے
13:19خانِ کعبہ کی کون
13:20ابراہیم علیہ السلام
13:21اور اسماعید علیہ السلام
13:22تو ابراہیم علیہ السلام
13:24اس پر تر پر کھڑے ہوتے
13:25اور یہ بلند ہوتا تھا
13:26اور ابراہیم علیہ السلام
13:28تعمیر کرتے جاتے تھے
13:29اور پھر کیا دعا ہوتی ہے
13:34اے ہمارے رب
13:35ہماری جانب سے قبل فرمالے
13:36تو خوب سننے والا
13:38خوب علم رکھنے والا ہے
13:40یہ مقام ابراہیم بھی
13:42اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے
13:43پھر زمزم ہے
13:45سعی کا ذکر بعد میں بھی کر لیں گے
13:47سعی کیا آیات دلاتی ہے
13:49اپنی سی کوشش
13:50اللہ پر ایمان
13:51اللہ کے رضا پر راضی رہنا
13:53بی بی حاجرہ علیہ السلام نے
13:55ابراہیم علیہ السلام سے سوال کیا
13:57آپ ہمیں چھوڑے جاریں
13:58اللہ کا حکم ہے
14:00ابراہیم علیہ السلام فرمائے
14:01کہ ہاں اللہ کا حکم ہے
14:02وہ اللہ کی بندی عرض کرتی ہیں
14:04آپ جائیے پھر اللہ میں زائے نہ کرے گا
14:06اللہ اکبر
14:07عورت فطری طور پر کمزور پیدا کی گئی ہے
14:10اور ایک ماں
14:11جس کی گود میں دودھ پیتا
14:13بچہ موجود ہو
14:14اور بے آبا زمین
14:16نہ کھانا نہ پینا کچھ نہیں
14:17کچھ اگتا نہیں
14:18اور وہ اللہ کی بندی کا توقع دیکھئے
14:21آپ چلے جائیے
14:22ابراہیم علیہ السلام
14:23اللہ تعالی ہمیں
14:24زائع نہ کرے گا
14:26اللہ پر ایمان
14:27اللہ کے فیضے پر راضی رہ کر
14:28انہوں نے اپنی سی کوشش کی
14:30کبھی صفحہ پر جاتی ہیں
14:32کچھ خجوریں دے گئے تھے
14:33ابراہیم علیہ السلام
14:34کچھ پانی پیش کر گئے تھے
14:36وہ خجور و پانی ختم ہو گیا
14:37اب کیا ہو رہا ہے
14:39اب صفحہ کی طرف جاتی ہیں
14:40شاید کوئی قافل نظر آ جائے
14:42کچھ لوگ نظر آ جائیں
14:43کچھ کھانے پینے کے انتظام ہو
14:45ماں کے وجود میں کچھ جائے گا
14:47تو بیٹے کے لیے غزہ کا اعتمام ہوگا
14:49لیکن کبھی صفحہ پر جاتی ہیں
14:51کچھ نظر نہیں آتا
14:52پھر مروہ کی طرف جاتی ہیں
14:53کچھ نظر نہیں آتا
14:54یہ چلت پھرت
14:55یہ اللہ کو اس قدر پسند آئی
14:57اللہ پر توقل
14:59اور اپنی سی کوشش
15:00یہ دو باتیں جمع ہو گئیں
15:02اللہ نے زمزم قیامت تک کے لیے
15:04جاری فرما دیا
15:05اور اس کو اپنی نشانی بھی
15:07اللہ تعالی نے قرار دیا
15:08اور آج ساری دنیا کے مسلمان
15:10اس پانی سے زمزم سے استفادہ کرتے ہیں
15:13یہ سب کیا ہیں
15:14یہ اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے
15:16یہ چار باتیں ہم نے آپ کے سامنے رکھی
15:18آج ہماری گفتگو کا مین ٹائٹل کیا ہے
15:20پہلی نظر اور تواف محبت
15:23تو پہلی نظر کا ذکر آیا
15:25اس سے پہلے ہم نے شہر مکہ مکرمہ
15:27شہر امن میں
15:28داخلی کی بات کی
15:29اس کی پروٹوکولز کا ذکر آیا
15:30بیت اللہ پہلی نظر پڑھنا
15:32اور اس موقع کی دعاوں کی قبولیت کا تذکر آیا
15:35تواف کی حکمتوں کو ہم نے جانا
15:37اور مقام ابراہیم
15:39اور زمزم کے حوالے سے
15:41جو اللہ تعالی کی نشانیاں
15:42ان کا تذکرہ بھی ہمارے سامنے آیا
15:44اب ان چار باتوں کے بعد
15:46مکہ مکرمہ کی احمیت
15:47اور عظمت کے تسنسل میں
15:49اس بیان کے تسنسل میں
15:51کچھ تاریخی پسمنظر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
15:53یاد حرم کی بات ہو رہی ہے نا
15:55تو آئیے کچھ تاریخی یادیں تازہ کرتے ہیں
15:57ساتھ باتیں آپ کے سامنے رکھیں گے
15:59پہلی بات
16:00پہلی بات ہے پہلی تعمیر
16:02قرآن پاک فرماتا ہے
16:04سورہ عالمران کے عیدہ مجھے چھانوے میں
16:09پہلا گھر
16:10جو اللہ تعالی کی خاطر
16:12یعنی اس کی عبادت کے لیے
16:13لوگوں کے لیے معین و مقرر کیا گیا
16:16وہ بکہ میں ہے
16:17پہلے بھی سکر آ چکے
16:18مکہ مکرمہ کا پرانا نام بکہ
16:20ایک رائے یہ ہے
16:22کہ فرشتوں نے اس خان کعبہ کی تعمیر کی
16:24سبحان اللہ
16:25پہلی پہلی تعمیر
16:26اور ایک رائے ہے
16:27آدم علیہ السلام کے ہاتھوں
16:29خان کعبہ کی بنیاد پڑی
16:31تو ایک معروف رائے کے مطابق
16:33فرشتوں نے تعمیر کی
16:34اور ایک معروف رائے کے مطابق
16:36آدم علیہ السلام نے
16:37دونوں کا امکان ہو سکتا ہے
16:38انسانوں میں سے پہلی مردمہ
16:40تعمیر کس نے کی
16:41آدم علیہ السلام نے
16:42دوسری بات
16:44دوسری بات ہے
16:45وہ
16:46ابراہیم علیہ السلام
16:47اور اسماعیل علیہ السلام کا تذکرہ
16:49تعمیر ابراہیمی
16:50تھوڑی دیر پہلے آیت کریمہ کا اشارہ آیا
16:52یاد کیجئے کیا ذکر آتا ہے
16:54قواعد پر از سرن و تعمیر کی تھی
16:57کس نے ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام
17:00نے الفاظ اللہ تعالیٰ نے مجھے یاد
17:01دلا دیئے صورت البقرہ کے
17:03الفاظ ہیں وَإِذْ يَرْفَعِ
17:08قواعد از سرن و تعمیر کی ہے بنیادوں پر
17:11زمانہ گزرا تو سلاب آتے تھے
17:13جس کی وجہ سے عمارت مخدوش ہو جائے کرتی تھی
17:16ابراہیم علیہ السلام کے دور میں ہوتے ہوتے معاملہ یہاں تک پہنچا
17:19کہ بس بنیادیں رہ گئیں
17:21اصل عمارت تو مخدوش ہو کر ختم ہو چکی تھی
17:23از سرن و رینیویل بنیادوں پر
17:27ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کے ہاتھوں
17:30خان کعبہ کی تعمیر ہوئی
17:31تاریخ کے اعتبار سے تیسرا نکتہ جس کا ذکر آ چکا
17:35وہ زمزم کا موجزہ
17:37اسماعیل علیہ السلام کی ایڑیوں کے پاس
17:39نوٹ کیجئے گا
17:40اللہ تعالیٰ نے جبریل علیہ السلام کو بھیجا
17:42انہوں نے اپنا پر مارا
17:43اور ایک حدیث مبارک میں ذکر آتا ہے
17:45چھے سو پر ہیں جبریل علیہ السلام کے
17:48چھے سو پر بخاری شریف کی حدیث
17:51انہوں نے پر مارا
17:52اور اسماعیل علیہ السلام چھوٹے تھے
17:54دودھ پیتے بچے تھے
17:55ان کی ایڑیوں کے پاس سے
17:57اللہ تعالیٰ نے
17:57زمزم کو جاری کر دیا
17:59لا فانی چشمہ
18:00نہ ختم ہونے والا پانی
18:02اور یہ موزہ ظاہر کب ہوا
18:04اللہ پر توقل
18:05اور اپنی سی کوشش
18:07یہ سعی
18:07بی بی حاجرہ کی اللہ کو پسند آئی
18:09قیامت تک کے لئے زمزم کا سسلہ جاری
18:12نمبر چار
18:13ہجرت حاجرہ
18:14یہ صفہ مروہ کی صحیح کی آیات دہانی کراتی ہے
18:17تاریخ کیا بتاتی ہے
18:19حضرت حاجرہ کا
18:20اس بے آب و گیا وادی میں قیام
18:23اور صبر کا معاملہ
18:24اللہ کے خاطر ابراہیم علیہ السلام چھوڑ گئے
18:27اللہ ہی کے خاطر کی صبر کرنے کو تیار ہوگی
18:29بی بی حاجرہ
18:30اور فرماتی کہ
18:31آپ چلے جائیے
18:31اللہ تعالی ہمیں ضائع نہ کرے گا
18:33باقی بات ہمارے سامنے آگئی
18:35الحمدللہ
18:36عورت فطری طور پر کمزور
18:38مگر اللہ پر عقیدہ مضبوط ہو
18:40تو اللہ ایک عورت کو بھی اس قدر
18:42جرت عطا کرتا ہے
18:43اور استقامت عطا کرتا ہے
18:45اور صبر کا پہاڑ بنا دیتا ہے
18:47یہ عورتوں کے لئے بھی
18:48ایک بہت بڑا نمونہ ہمارے سامنے
18:50پانچی بات
18:51واقعہ فیل
18:52سورہ فیل ہم سب کو یاد ہے
18:54ابراہ کا واقعہ
18:55ابراہ کا ہاتھیوں کے ساتھ حملہ
18:57اور ابابین
18:58یعنی پرندوں کے ذریعے
19:00تیران ابابین
19:01ابابین جو صفت ہے پرندوں کی
19:03جھن کے جھنڈ اللہ نے پرندے بھیجے
19:05اور ابلاہ کا رشکت تباہ ہو گیا
19:08اور وہ اپنے عراق یمن تک پہنچا
19:10اس کا سینہ پھٹا وہ بھی ہلاک ہو گیا
19:12یہ سورہ فیل میں ہم پڑھتے ہیں
19:14اور سورہ فیل کا معاملہ کیا ہے
19:15یہ اللہ کے نبی
19:17علیہ السلام کی جب ولادت کا موقع پیش آیا
19:19اس سے بالکل متصلی واقعہ پیش آیا
19:22اور سارے عرب کے لوگوں کو یہ واقعہ یاد ہے
19:24چھٹی بات
19:25جائے ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
19:29کائنات کی سب سے عظیم حسنی
19:31نبی مکرم علیہ السلام کی جائے ولادت بھی
19:33مکہ مکرمہ
19:34اس علاقے کو حضور کی ولادت با سعادت کیلئے
19:37اللہ تعالیٰ نے منتقف فرمایا
19:39اور ساتھ وی اور آخری بات
19:40نزولِ وحی
19:41پہلی پہلی وحی کا نزول ہم سب جانتے
19:43غارِ حرامے
19:44اور یہ مکہ مکرمہ ہی میں ہے
19:46غارِ حرامے جبریلِ امین
19:48علیہ السلام کا پہلی وحی لے کر آنا
19:50اقراب اسمِ ربک اللذی خلق
19:52یہ ساتھ باتیں
19:54پہلی تعمیر
19:54پہ تعمیر ابراہیمی
19:56زمزم کا موجزہ
19:57بی بی حاجرہ کی حجرت اور استقامت
19:59واقعہ فیرہاتی والوں کا واقعہ
20:02حضور علیہ السلام کی ولادت با سعادت
20:04اور پہلی وحی کا نزول
20:05یہ سارے تاریخی معاملات اور واقعات بھی
20:08مکہ مکرمہ سے ہی منصرک ہیں
20:10یہ تھوڑا سا ایک تاریخی پسمنظر بھی ہمارے سامنے آیا
20:13مجھے امید ہے
20:14کچھ باتیں یاد آ رہی ہیں
20:16اور یادیں تازہ ہو رہی ہیں
20:18یہ اس پرگرم کا مقصد ہے
20:19یاد حرم کے عنوان سے
20:21اجازت لیتے ہیں ناظرین کرام
20:22انشاءاللہ
20:23کچھ اور یادیں
20:24میری بھی تازہ ہو رہی ہیں
20:25وہ اگلے پرگرم میں آپ سے بات کریں گے انشاءاللہ
20:27تب تک کے لئے اجازت
20:29وآخر دعوانان الحمدللہ رب العالمین
20:31والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended