- 4 hours ago
- #fazailehajj
- #specialprogram
- #aryqtv
Fazail-e-Hajj | Special Program
Topic: Tawaf ki Fazilat aur Maqasid
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Host: Dr. Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Naheeed Abrar, Aneela Fateh
Sana Khuwan: Shumaila Nasir Khan
#FazaileHajj #SpecialProgram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Tawaf ki Fazilat aur Maqasid
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Host: Dr. Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Naheeed Abrar, Aneela Fateh
Sana Khuwan: Shumaila Nasir Khan
#FazaileHajj #SpecialProgram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:03जो तीरी रहमत का मुनकर हो
00:13That is my heart
00:21And I ask for that
00:27That is no one who has asked me
00:31That is no one who has asked me
00:56Because I don't have to go
00:58As I ask for that
00:59I do not know
00:59I will not be able to live
01:03No one can be able to live
01:06I will not be able to live
01:07I will not be able to live
01:10Al-Fatihah
01:40Allahumma labayki labayki labayki Allahumma labayki labayki laa sharika laka labayki
01:54Innal Hamdah Wa Nirmatah
01:59Innal Hamdah Wa Nirmatah
02:05Letahahal Mulg
02:07La Sharika Laghah Laghah Laghah Laghah Laghah Laghah
02:11Hazir Hey Hazir Hey Hazir Hey Ham
02:14Hazir Hey Hazir Hey Hazir Hey Ham
02:23Laiqe humdusana
02:26Tere sewa kooi naihi
02:31Sunnye wa lala
02:35Aasiyaun ki iltija kooi naihi
02:42Aai ye teeri chan karimim
02:47Ye teera lutmo karim
02:52Haa bada rahe hai
02:55Teeri jalanib
02:58Teere bando ke padam
03:04Muthaa teeri raza
03:07Teeri khushi
03:09Teera karim
03:12Inda benna ka rakhna
03:17Aai khuda wanda barum
03:22Hależy hai
03:24Hależy hai
03:26Hależy hai
03:27Hależy hai
03:30Hależy hai
03:31Hależy hai
03:32Hależy hai
03:34Hlü chali r gracey
03:38Yechali r Background ki jyan banam
03:39Lazzat-e-towf-e-haram
03:44Aasiyo-mishkino-mujirim
03:49Hoorayhe hai
03:52Mohutaram
03:54Haiye teeri
03:56Shani-karimim
04:00Yeh teera
04:02Lutpo karam
04:04Allah barhehe hai
04:07Tehri janab
04:10Tehre pen-pantok ke padan
04:15Haa sewa
04:17Tehre sewa
04:19Allah tehre sewa
04:22Koii nahi
04:25Indah man na
04:28Ota rakhna
04:30Ehi khuda
04:32Banda bharam
04:35Heza
04:36Se-fru
04:37H pure
04:38Adis
04:42Heza
04:43Ehi heza
04:48this طاقت حج کا سفر
04:52بگھرے بناتا ہے نصیب
04:57یہ سفر مخلوق کو
05:02خالق سے کرتا ہے قریبا
05:08یہ سفر
05:10یعنی مریضوں سے ملاقاتی تبیر
05:17हो मुकदर से अगर
05:28itaryfat ka yok-a-nasi
05:43O Gula Me Mustafah Me
05:49O Gula Me Mustafah Me
05:54بنام اپنا بھی رقم
06:00حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے ہم
06:18I'll be right back.
06:40ہوتے ہیں تو یہ کلام
06:42ضرور ہم سنتے ہیں اور
06:43ایسا لگتا ہے کہ بس ایک سرشاری کی
06:45اور سرمسدی کی کیفیت ہے رغانی
06:47سما باندیتا ہے یہ
06:49کلام اور ہم شروع
06:51کر رہے ہیں آج کا پروگرام
06:53اللہ تبارک و تعالی کے نام
06:56سے الحمدللہ اللذی
06:57حدانا لہذا وما
06:59کننا لنا تدی
07:01لولا ان حدان
07:03اللہ
07:05اللہم اسفلی علا سیدنا ومولانا
07:08محمد عدد ما فی علم
07:09اللہ اسفلات اندائمتم
07:11بدوام ملک اللہ والذین
07:13آمنوا اشد حب للہ
07:16ایمان والے
07:17اللہ تبارک و تعالی سے
07:19سب سے ٹوٹ کے
07:21محبت کرتے ہیں اہل ایمان
07:23کا تو شیوہ اور شعار
07:26سب سے کٹ کے
07:27اللہ کا ہو جانا ہے
07:29اللہ کو یاد کرنا ہے
07:31حب الہی میں سرمستی
07:33اور سرشاری کی وہ
07:35کیفیت کا پا لینا ہے
07:37کہ پھر بندہ والہانا
07:39اور پروانہ وار
07:41اور دیوانہ وار
07:42ایک روحانی سکون
07:44اور تسکین کے ساتھ
07:46یعنی
07:46کاؤنٹر
07:47کلوک وائز
07:48سرکل کرے گا
07:49اراؤنڈ دکابہ
07:50چکر لگائے گا
07:51جو محبوب کے گھر کے جب
07:53چکر لگتے ہیں
07:54تو اس سے
07:54عشق کا اندازہ ہوتا ہے
07:55نا
07:56اور یہ سفر عشق و محبت ہے
07:58آج ہم بات کر رہے ہیں
07:59تواف کے تعلق سے
08:01آج ہم بات کر رہے ہیں
08:03کہ اللہ کے گھر کے
08:04جو ساتھ
08:05چکر لگائے جاتے ہیں
08:06اس میں کتنی محبت ہے
08:08اور اس کے کیا مقاصد ہیں
08:10اس سے کیا کیا
08:11یعنی ہم کون کون سے
08:12پہلوں پہ بات کر سکتے ہیں
08:14آج ہمارے ساتھ جڑے رہیے
08:15اور جو سکولرز میرے ساتھ
08:17ہم سب کی رہنمائی کے لیے
08:18آن دی سیٹ موجود ہیں
08:19ماشاءاللہ
08:20یعنی جو میرے پینلسٹ ہیں آج
08:22یہ دونوں بڑی
08:23ذوق افضاء
08:24گفتگو
08:25فرماتی ہیں
08:26اور جو پہلی
08:27مہمائن سکولر ہیں
08:28ماشاءاللہ
08:29اشرف اور
08:30بلند مرتبہ
08:30سخن پرور
08:31ڈاکٹر
08:32پروفیسر
08:33ناہی دبرار صاحبہ
08:34سلام عرض کرتے ہیں
08:35سلام علیکم
08:36آپ خیریت سے ہیں
08:40ماشاءاللہ
08:40اور دوسرا نام
08:42جیسے کہ میں نے کہا
08:43کہ ان کی بھی
08:44بصیرت افروز
08:45گفتگو ہوتی ہے
08:46ہمارے ساتھ
08:47انیلا فتح
08:48موجود ہیں
08:49اور ہم آپ کو بھی
08:50سلام عرض کرتے ہیں
08:51سلام علیکم
08:51براحمت
08:52انیلا کیسی ہو آپ
08:53الحمدللہ
08:54اللہ آپ کو
08:56سلامت رکھے
08:57اور بہترین آواز
08:58میں سمجھتی ہوں
08:59محترمہ
09:00شمائلہ
09:00ناصر خان کی
09:02اور آج
09:02ان کی آواز میں
09:03ہم نے
09:03پروگرام شروع کیا ہے
09:05انہیں بھی
09:05سلام عرض کرتے ہیں
09:06سلام علیکم
09:06براحمت
09:07شمائلہ
09:08کیسی ہیں آپ
09:08حضائل حج میں
09:09آپ کو
09:10آپ کا
09:11ویلکم کرتے ہیں
09:12خوش آمدید
09:12کہتے ہیں
09:13اور سوالات کا
09:14سلسلہ شروع کرتے ہیں
09:15مجھے یہ بتائیے
09:16کہ جب بات ہوتی ہے
09:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:28قدم قدم پہ دعا
09:31لب پہ ذکر پاک رہا
09:34توافع عشق میں
09:36دل ہر گھڑی
09:37تپاک رہا
09:39خانہ کعبہ کا تواف
09:41یعنی خانہ کعبہ
09:43کے ساتھ چکا لگانا
09:44اہم اور مقدس
09:46ترین عبادت ہے
09:47اور حج اور عمر
09:49کا اپنی آتی رکن ہے
09:51نیدہ صاحبہ
09:52خانہ کعبہ
09:53مسلمانوں کی
09:54وہ واحد عبادت
09:56گاہ چوبیس
09:57گھنٹے عبادت
09:58ہوتی ہے
09:58اور ایک لمحے
10:00کو بھی تواف
10:01نہیں رکتا
10:01خانہ کعبہ
10:03کا تواف
10:03درجات کی
10:05بلندی کا ذریعہ ہے
10:06قربِ الٰہی
10:07کا ذریعہ ہے
10:08گناہوں سے
10:09بخشش کا ذریعہ ہے
10:10اور جب ہم
10:11خانہ کعبہ
10:12کا تواف کرتے ہیں
10:13تو اللہ کے
10:14اور زیادہ
10:14گھر کے قریب
10:15ہو جاتے ہیں
10:16تو یہ مقام
10:17عبدیت ہے
10:18اور جب بہت
10:19سارے لوگ
10:19سارے لوگ
10:20مل کر
10:21جو ہیں
10:21اللہ کے
10:22گھر کا
10:22تواف کرتے ہیں
10:24تو امت
10:25واحدہ ہونے
10:25کا عمل
10:26مظاہرہ کرتے ہیں
10:27دیکھئے کہ
10:28جب کوئی شخص
10:30خانہ کعبہ
10:30کا پچاس
10:31مرتبہ
10:32تواف کرے
10:33تو نبی کریم
10:34صلی اللہ علیہ
10:35وآلہ وسلم
10:36نے اشارت فرمایا
10:37کہ وہ
10:38اپنے گناہوں سے
10:39اس طرح
10:40پاک صاف
10:41ہو جاتا ہے
10:42جیسے آج ہی
10:43وہ ماں کے پیٹ
10:44سے پیدا ہوا ہے
10:45نبی کریم
10:46صلی اللہ علیہ
10:48وآلہ وسلم
10:49نے اشارت فرمایا
10:49کہ جب بندہ
10:50خانہ کعبہ
10:51کا تواف کرتا ہے
10:52اور پہلا قدم
10:53اٹھاتا ہے
10:54تو اللہ تعالیٰ
10:55اس کے دس گناہ
10:56ماف فرما دیتا ہے
10:58اس کے دس درجات
10:59بلند کرتا ہے
11:00اور اس کے نام
11:01اعمال میں
11:02دس نیکیاں
11:03لکھ دیتا ہے
11:04اور ہر قدم
11:05کے بدلے
11:06ایک غلام
11:07اور کنیز
11:08آزاد کرنے کا
11:09ثواب حاصل ہوتا ہے
11:10نبی کریم
11:11صلی اللہ علیہ
11:12وآلہ وسلم
11:13نے اشارت فرمایا
11:14کہ جو خانہ کعبہ
11:16کا تواف کرے
11:17پھر اس کے بعد
11:17دو رکعت نماز
11:19ادا کرے
11:19تو یہ نماز
11:20اور یہ تواف
11:21جو اس کے پچھلے
11:22گناہوں سے
11:23مافی کا سبب ہوگا
11:24نبی کریم
11:26صلی اللہ علیہ
11:27وآلہ وسلم
11:27اشارت فرمایا
11:28کہ جو شخص
11:29اللہ کی رضا
11:30اور خوشنودی
11:31حاصل کرنے کے لیے
11:32تواف کرے
11:33اور وہاں پر
11:34نماز ادا کرے
11:35اور خوشو خضو
11:36کے ساتھ
11:37ساری عبادت کرے
11:38تو اللہ تعالی
11:39اسے غلام
11:40آزاد کرنے کا
11:41ثبابتہ فرماتا ہے
11:43اور دیکھئے
11:43ندسائبہ
11:44جو ہم تواف کے دوران
11:45ہجرِ اسود
11:47کو بوسا دیتے ہیں
11:48تو قیامت کے دن
11:50یہ اپنے بوسا
11:50لینے والوں کی
11:51شفاعت کرے گا
11:53نبی کریم
11:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:56اشارت فرمایا
11:56کہ رکنِ یمانی
11:58کے پاس
11:58ستر ہزار فرشتے
12:00موجود ہیں
12:00ہر اس شخص کی دعا
12:02پر آمین
12:03کہتے ہیں
12:03جو دعا کرے
12:04کہ اللہ
12:05ہمیں دنیا
12:06اور آخرت
12:07میں بھلائی
12:07اتا فرما
12:08اور ہمیں
12:09دوزق کے
12:10عذاب سے بچا
12:11خانِ کعبہ
12:12کا تواف کرنے
12:13والوں پر
12:13اللہ تعالی
12:14بے شمار
12:15رحمتیں
12:16نازل فرماتا ہے
12:17ساتھ رحمتیں
12:18ان لوگوں کے لیے
12:19جو تواف کرتے ہیں
12:20چالیس رحمتیں
12:22ان لوگوں کے لیے
12:23جو وہاں
12:23نماز پڑھتے ہیں
12:24اور بیس رحمتیں
12:26ان لوگوں کے لیے
12:27جو خانہِ کعبہ
12:28کو دیکھتے ہیں
12:29اسے کہ
12:30خانہِ کعبہ
12:31کو دیکھنا بھی
12:32عبادت ہے
12:32اللہ تعالی
12:33سے یہی دعا ہے
12:34کہ اللہ تعالی
12:35ہمیں خوشیو
12:36اور خضو کے ساتھ
12:38جب ہم حج پہ جائیں
12:39تو اس سارے
12:40تقاضے پورے کرنے
12:41کی توفیق
12:42تفرما
12:43کیا بات ہے
12:44سبحان اللہ
12:45حج اور عمرے
12:46کے دوران
12:48کعبہِ مشرفہ
12:50کے گرد
12:51ساتھ چکر لگانا
12:53تواف ہے
12:54آج اسی کے تعلق سے
12:55کلام ہو رہا ہے
12:56ہمارے ساتھ رہیے
12:57درود پڑھتے رہے
12:58بسم اللہ
12:59الرحمن الرحیم
13:00جناب آج ہم بات کر رہی ہیں
13:01تواف کے تعلق سے
13:03مناسقِ حج میں
13:04تواف
13:05انفرادی
13:06حیثیت
13:06رکھتا ہے
13:07اور اللہ
13:08تبارک و تعالی
13:09کی
13:10محبت میں
13:11اللہ کے
13:12مہمان
13:13یعنی
13:13رحمان کے
13:14مہمان
13:15اس کے گھر کے
13:16پھیڑے لگا رہے ہیں
13:18اس کے گھر کے
13:18چکر لگا رہے ہیں
13:20اور اس کو
13:21رازی کرنے کے لیے
13:22کوشاں ہیں
13:23میں آپ کی
13:24اسم تاؤں گی
13:25اور ہمارے ساتھ
13:26عالمان نیلا فتح
13:27بھی تشریف فرما ہے
13:28مجھے یہ بتائیے
13:29کہ تواف کی
13:30جو مانویت ہے
13:31مقصدیت ہے
13:32اس پہ
13:33اگر آپ کلام کریں گے
13:34تو کیسے کریں گے
13:35اعوذ باللہ
13:36من الشیطان الرجیم
13:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:39مولا صلی و سلیم
13:40دائمنا بدا
13:41علا حبیبکا خیر
13:42خلقی کلی
13:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:45سورہ بقرہ میں
13:46اللہ رب العزت نے
13:46اشارت فرمایا
13:47کہ
13:48وآہدنا
13:49ابراہیم
13:50واسمائیل
13:52انطہر بیٹی
13:53لطائفین
13:54والآکفین
13:56والرقہ السجود
13:57اللہ رب العزت نے
13:59اس آیت کریمہ میں
14:00اپنے گھر کی طرف
14:01آنے والوں کے لئے
14:02احتمام کیا ہے
14:04کس چیز کا
14:04حضرت ابراہیم
14:05اور حضرت اسماعیل
14:06علیہ السلام
14:07کو اشارت فرمایا
14:08کہ میرے گھر کی طرف
14:09جب لوگ آئیں
14:10تو میرے گھر کو
14:10پاکیزہ کر لو
14:11صاف ستھرا کر لو
14:14کیلطائفینہ
14:14جو تواف کرنے
14:15میرے پاس آئیں گے
14:16والآقفینہ
14:17جو اعتقاف کریں گے
14:19اور
14:19ورقہ السجود
14:20اور جو
14:21رکوع السجود
14:22اس جگہ پر کریں گے
14:23تو اللہ پاک نے
14:24احتمام کیا
14:25کہ اسے ظاہری
14:26جو نجاست ہے
14:27اس سے بھی پاک
14:28رکھا جائے
14:28اور شرک سے بھی
14:30پاک رکھا جائے
14:31سبحان اللہ
14:31تو اللہ رب العزت
14:32کے خاص مقام
14:34کی گرد
14:34ساتھ چکر لگانا
14:36جسے ہم تواف
14:37کہتے ہیں
14:37دیکھیں
14:37حج
14:39مالی
14:39اور بدنی
14:40دون و عبادت
14:41اور ان سب سے
14:42بڑھ کر حج
14:43ایک
14:44محبت کی داستان ہے
14:46عقل اور خیرت
14:47سے آزاد ہو کر
14:49یہ عشق کی داستان ہے
14:50اس خانہ کعبہ کی گرد
14:52جب ہم چکر لگاتے ہیں
14:53اس کا پہلا مقصد
14:53تو دیکھیں
14:54کہ ہم خالقی
14:55عرض و سما سے
14:56محبت کرتے ہیں
14:57ہم اپنے رب سے
14:58جو ہمارا خالق ہے
14:59مالک ہے
15:00رازق ہے
15:00رحمان و کریم ہے
15:02اس سے ملنا چاہتے ہیں
15:03جب ہم کسی سے
15:04محبت کرتے ہیں
15:05اس کے لمس کو
15:05محسوس کرنا چاہتے ہیں
15:06اس کی قربت چاہتے ہیں
15:07تو اللہ پاک نے
15:09خانہ کعبہ بلا کر
15:11اور اپنے گھر کے گرد
15:12چکر لگا کر
15:12ہمیں یہ عزاز بخشا
15:14کہ انسان
15:15اپنی قلب کی
15:16اپنی روح کی
15:17اپنی محبت کی
15:18تسکین کر لیں
15:19اپنے ایمان کی
15:20تسکین کر لیں
15:21کہ میرے گھر کے
15:22قریب آوگے
15:22تو مجھے قریب پاؤگے
15:24تو جب ہم اس کے
15:25گھر کے گھر
15:26چکر لگاتے ہیں
15:26تو در حقیقت
15:27ہمارے ایمان کی
15:28ہمارے عشق کی
15:29اور ہماری محبت
15:30کی تسکین ہو رہی
15:31سبحان اللہ
15:32نہ ہو دیدار
15:40ہمارے عشق کی
15:41تکمیل اور
15:41ایمان کو
15:42بڑھاتا ہے
15:43دوسری طرف
15:44دیکھیں ہم
15:44تو جب ہم
15:45خانہ کعبہ میں
15:46جاتے ہیں
15:47تواف کے لیے
15:48تو دو چادریں
15:49پہن کر آئیں
15:49اپنے عزت
15:51اور وقار
15:51والے لباس
15:52زرک برک لباس
15:53اتار کر
15:54اپنے عزت
15:55والی ٹوپیاں
15:56پگڑیاں
15:57امامیں اتار کر
15:58میری بارگاہ میں آئیں
15:59یعنی
16:00آجز اور انکسار
16:02انکساری کے ساتھ
16:04نیازمندی کے ساتھ
16:05آئیں
16:05یہ دنیاوی
16:06جاہو جلالت
16:07منصب
16:07اسے ایک طرف
16:08رکھ کر
16:09اپنے رب کے
16:10حضور حاضر ہو جائیں
16:11پھر یہ گردش
16:12لیلو نہار ہے
16:13یعنی
16:14دن رات
16:15تواف ہو رہا ہے
16:16یہ تجدید ہے
16:17اللہ رب العزت سے
16:18کہ ہم
16:19یہ اہد کرتے ہیں
16:20آپ کے پاس آ کر
16:21کہ ہم آپ کے
16:22اطاعت گزار
16:22آپ کے فرما بردار ہیں
16:24یہ وہ چکر لگانا
16:25اس بات کا اظہار ہے
16:26کہ رب
16:27ہم تجھ سے
16:33تو ایک بات کی
16:34پھر اگر اجتماعی طور پر
16:35اگر ہم اس اعتقاف
16:36کو دیکھتے ہیں
16:37تو ہر فرد
16:39سبان
16:39رنگ
16:40نسل
16:40مذہب
16:41مسلک سے
16:42آزاد ہو کر
16:42یہاں آتا ہے
16:44کہ بندہ
16:45صاحب
16:46محتاج
16:46غنی
16:47سب ایک ہوئے
16:48تیری سرکار میں پہنچی
16:49تو سب ہی ایک
16:51یہ وہ جگہ ہے
16:52کہ جہاں ہم
16:53سب ایک ہو جاتے ہیں
16:54اور آخری نکتہ
16:55یہاں بیان کروں
16:55کہ تواف میں
16:56جو اہم تواف
16:57زیارت ہوتا ہے
16:58نام بھی دیکھیں
16:59کہ زیارت ہے
16:59کہ اللہ کے گھر
17:00کا دیدار ہے
17:01ایک خاتون
17:02ایک نوجوان لڑکی
17:03واقعات ہے
17:04کہ وہ جب
17:05اللہ کے گھر کا
17:05تواف کر رہی تھی
17:07تو وہ محبت بھرے
17:08اشعار پڑھ رہی تھی
17:09تو ایک شخص نے دیکھا
17:10اسے مناسب نہیں لگا
17:11کہ جوان ہے
17:11اور محبت بھرے
17:12اشعار پڑھ رہی ہے
17:13جب اس نے روکا
17:14تو اس خاتون نے کہا
17:16کیا
17:16آپ کس چیز کا تواف کریں
17:18فقط اس بیعت
17:19کا تواف کریں
17:20میں ان انوار
17:21اور تجلیات
17:22کا تواف کر رہی ہوں
17:23جو بیت المامور
17:24سے یہاں آ رہے ہیں
17:25یہ ایک کیفیت ہے
17:27جو وہاں تواف کرتے ہیں
17:28اپنی محبت کی
17:30تسکین کرتے ہیں
17:30اللہ پاک
17:31ہم سب کو
17:31اس جگہ
17:33کھانے کعبہ کے
17:34چکر لگانے کی
17:35توفیق اتافر
17:37اللہم آمین
17:38اور اس روحانی تسکین
17:39کو
17:40اور
17:41وہ جو تسلیع قلب
17:42کا سامان
17:43وہاں ہو رہا ہے
17:44اور اس محبت کو
17:45وہی محسوس کرتا ہے
17:47جو اہلِ دل ہے
17:47جو اہلِ نگاہ ہے
17:48جو اہلِ نظر ہے
17:49وہ جانتا ہے
17:50کہ یہ محبت
17:51ہمیں
17:52کس سمت لے کے جا رہی ہے
17:54اور اس محبت میں
17:55پھر کوئی چونچرانی ہوتی
17:56وہ بندہ جب محبت
17:57ازارِ بندگی
17:58ٹوٹل سپمیشن
17:59ٹو دا ویل آف
18:00اللہ سبحانہ وتعالی
18:01آغاز کب ہوا
18:03تواف کا
18:03اور
18:04ڈاکس آبا ہمیں بتائیے
18:06کہ
18:06جب
18:14فرماتا ہے
18:14کہ
18:15یاد رکھو
18:16ہم نے
18:17ابراہیم اور اسماعیل
18:18کو حکم دیا
18:19کہ میرے گھر کو
18:20تواف کرنے والوں
18:22عبادت کرنے والوں
18:23ذکر کرنے والوں
18:24اور اتقاف کرنے والوں
18:26کے لئے
18:27پاک صاف رکھو
18:28اللہ تعالیٰ نے
18:29حضرت ابراہیم علیہ السلام
18:31کو حکم دیا
18:31کہ وہ اپنے بیٹے
18:32حضرت اسماعیل علیہ السلام
18:34کے ساتھ مل کر
18:35خانہ کعبہ کی تعمیر کریں
18:36اور لوگوں کو
18:38اللہ کی عبادت
18:39کے لئے بلائیں
18:40تو
18:41ابراہیم علیہ السلام
18:42نے
18:42اللہ کے حکم پر
18:43اپنے بیٹے
18:44حضرت اسماعیل
18:45علیہ السلام کے ساتھ
18:46مل کر
18:46خانہ کعبہ کو
18:48مکمل تعمیر
18:49مکمل کی
18:50اور لوگوں کو
18:50اللہ کی عبادت
18:51کے لئے بلائیا
18:52اور تواف کو
18:53رائج کیا
18:54تو دیکھیں
18:55نیدہ صاحبہ
18:56ابتدائی طور پر
18:57تو لوگ
18:57اللہ کی رضا
18:58خوشنو دی
18:58اور خوشو خضو
18:59کے ساتھ
19:00تواف کرتے تھے
19:01لیکن
19:01زمانہ جہالیت
19:03میں
19:03تواف کے طریقے
19:05کو
19:05مس کر دیا گئے تھا
19:06خانہ کعبہ
19:07عبادت کے بجائے
19:09کفر و شر کا
19:10گھر بن گیا تھا
19:11لوگ
19:11مشرکانہ
19:12رسومات پر
19:13عمل کرنے لگے تھے
19:14اور ظاہری
19:15دکھاوے کی
19:16عبادت کیا کرتے تھے
19:17زمانہ جہالیت
19:18میں مشرکین
19:19کا عقیدہ یہ تھا
19:20کہ لباس میں
19:21گناہ ہوتے ہیں
19:22تو ناؤزو بللہ
19:23برہنہ
19:25تواف کرنا
19:26مرد اور عورت
19:26کا عبادت
19:27سمجھا جاتا ہے
19:28اور عورتیں
19:29رات کے وقت
19:30تواف کرتی تھی
19:31لیکن حدود و قیود
19:32کی کوئی پابندی
19:33نہیں تھی
19:34اور جو
19:34وہاں پر
19:35خانہ کعبہ میں
19:36تین سو ساٹھ
19:37بدھ جو تھے
19:38وہ نصب تھے
19:38تو تواف کرتے
19:40وہ تو ان کی
19:40بھی تعدیم کرتے تھے
19:41خانہ کعبہ میں
19:43سیٹی بجانا
19:44تالیاں بجانا
19:45اور غیر شرعی کام
19:47جو تھے
19:47وہ کیے جاتے تھے
19:48اور جب تلبیہ پڑھتے تھے
19:50وہ مشرکانہ
19:50انداز میں
19:51پڑھتے تھے
19:52وہ مشرکانہ
19:53کلمات
19:53ادا کرتے تھے
19:54لیکن دین
19:55اسلام نے
19:56تواف کی
19:57روح کو
19:58دوبارہ زندہ کیا
19:59تواف کو
20:00عبادت کا درجہ
20:01ادا کیا
20:02لباس کی
20:03پابندی لگائی
20:04اس کے تقدس
20:05کو برقرار
20:06رکھا
20:06مشرکانہ
20:07تلبیہ کو
20:08ختم کر کے
20:09جو ہماری تلبیہ
20:10کہ اللہ میں حاضر ہوں
20:11اللہ میں حاضر ہوں
20:12تو لوگ
20:13جوغ در جوغ
20:14اسلام کی طرف
20:15راقب ہوئے
20:16اور اللہ کے
20:17گھر کا
20:18تواف کر کے
20:19روحانی
20:20پاکیزگی بھی
20:21حاصل کی
20:22اور اپنے
20:23دل کو بھی
20:24ان کے سکون
20:25حاصل ہوا
20:25اور قلبی پاکیزگی
20:27بھی انہیں
20:27حاصل ہوئی
20:28تو اللہ تعالیٰ
20:29سے یہ دعا ہے
20:30کہ اللہ تعالیٰ
20:31ہمیں بھی یہ
20:31مناسق حج کی
20:33ادائیگی
20:33خشو اور خضو
20:34کے ساتھ
20:35ادا کرنے کی
20:36توفیق اتا فرما
20:37اس لیے کہ
20:38ندہ
20:38وہ خوش قسمت
20:39لوگ ہوتے ہیں
20:40جو خانہ کعبہ
20:41کا تواف کرتے ہیں
20:43جنہیں حج کی
20:43سعادت نصیب ہوتی ہے
20:45اور میں تو
20:46جا چکی ہوں
20:47لیکن اللہ تعالیٰ
20:48سے دعا ہے
20:48کہ اللہ تعالیٰ
20:50مجھے اپنے
20:50گھر کی
20:51دوبارہ سے
20:51عرق نصیب فرما
20:52ماشاءاللہ
20:53عمر بھی
20:54آپ نے ادا کی ہیں
20:55اور حج پہ بھی
20:56اس سعادت سے بھی
20:57آپ بہرہ ور ہوئی ہیں
20:58ماشاءاللہ
20:59اللہ تعالیٰ
21:00آپ سب کے لیے
21:01دعا بھی کیجئے
21:02اور جو
21:03ہمارے ناظرین
21:03اس وقت دیکھ رہے ہیں
21:04ان کے لیے بھی
21:05اور ہماری بہن
21:06شمائلہ بھی
21:07ہمارے ساتھ موجود ہیں
21:08شمائلہ
21:09انہی یادوں کا
21:11یاد حرم
21:12اور بس
21:12انہی مناظر کا
21:13کہ وہ
21:14مناسق کی یاد بھی
21:15تازہ ہو
21:15شمائلہ کا انداز
21:17شزا کرنا
21:20مدینہ
21:21مدینہ
21:23مدینہ
21:24مدینہ
21:26مدینہ
21:27مدینہ
21:29مدینہ
21:30مدینہ
21:31مدینہ
21:32مدینہ
21:34مدینہ
21:35مدینہ
21:36آقا
21:38میرے آقا
21:41مجھے تیبہ
21:44میں بھلا لو
21:46بھلا لو آقا
21:50میرے آقا
21:52مجھے تیبہ
21:55میں بھلا لو
21:58سونے
22:00سونے
22:02سونے
22:03سونے
22:03نہیں
22:04دیتی ہے
22:07تامن
22:08منا
22:09اے
22:10مدینہ
22:12ہر ساتھ
22:15سے آتی ہے
22:18سداہ
22:20اے
22:22مدینہ
22:23مدینہ
22:25مدینہ
22:27مدینہ
22:28مدینہ
22:28مدینہ
22:30مدینہ
22:31مدینہ
22:31بھلا لیں گے
22:33مدینے میں
22:34تو میری زندگی ہوگی
22:37بھلا لیں گے
22:39مدینے میں
22:40تو میری زندگی ہوگی
22:43میں جالیاں دیکھا ہوں تو
22:46مکمل بندگی ہوگی
22:49My eyes, my eyes, tell me I'll call my eyes
23:00My eyes, tell me I'll call my eyes
23:14Yes, I'll call my eyes
23:26ھر ساس سے آتی ہے صداحہ مدینہ
23:37مدینہ مدینہ مدینہ اس نے بھی مدینہ دیکھ لیا
23:48اس نے بھی مدینہ دیکھ لیا
24:06سرکار کبھی تو میں بھی کہوں میں نے بھی مدینہ دیکھ لیا
24:18We can honour each other's
24:21my own
24:38ڈالو پھر مجھے شاہ بحروں بر مدینے میں
24:44Bula لو پھر مجھے اے شاہ بہر و بر مدینے میں
24:50میں روتا ہوا ہوں تیرے در پر مدینے میں
24:56یہ میرا دل تڑپتا ہے اور آنکھیں بھی یہ روتی ہیں
25:02یہ میرا دل تڑپتا ہے میری یہ آنکھیں روتی ہیں
25:08Bula لو بار ایک بار مجھ کو اے مدینے میں
25:13یہ میرا دل تڑپتا ہے اور آنکھیں بھی یہ روتی ہیں
25:19آقا میرے آقا مجھے تیبا میں بھولا لو
25:29مدینہ مدینہ مدینہ
25:42آقا میرے آقا مجھے تیبا میں بھولا لو
25:52آقا میرے آقا مجھے تیبا میں بھولا لو
26:05سونے ہاں سونے سونے
26:09نئی دیتی ہے
26:13تمنہ آئے مدینہ
26:18ہر سانس سے آتی ہے
26:37ہج اور عمرے کے دوران
26:40کعبہ مشرفہ کے گرد ساتھ چکر لگانا تواف ہے
26:46آج اسی کے تعلق سے کلام ہو رہا ہے
26:48ہمارے ساتھ رہیے دروت پڑھتے رہیے
26:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:52السلام علیکم ورحمت اللہ
26:53جناب فضائل حج میں آپ کا خیر مقدم ہے
26:57ہمارے ساتھ پروفیسر ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ تشریف فرما ہے
27:01عالمہ انیلا فتح بھی موجود ہیں
27:04اور ہماری بہت ہی پیاری سنخوان محترمہ شمائلہ ناصر خان بھی تشریف فرما ہے
27:10میں آپ کی سمتاؤں گی عالمہ انیلا فتح
27:14اور کیا کسی اور جگہ بھی تواف کیا جا سکتا ہے
27:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:20میں اپنے سوال کے جواب کو آغاز یہاں سے ایک واقعے سے کروں گی
27:24کہ ایک شخص تھا
27:25اس نے یہ نیت کی منت مانی
27:28کہ میری اگر یہ منت پوری ہو جائے گی
27:30تو میں ایک ایسی عبادت بجا لاؤں گا
27:33کہ جو اس روح سرزمین میں اس وقت کوئی بھی نہیں کر رہا ہوگا
27:36تو اس وقت چونکہ کم لوگ تواف کیا کرتے تھے
27:39جب تھی گنجائش تو وہ اپنے وقت کے حاکم کے پاس گیا
27:41کہ میری یہ منت ہے اور کام میرا پورا ہو چکا ہے
27:44اب مجھے ایسی عبادت کرنی ہے
27:45جو جب میں کروں تو کوئی اور نہ کرے
27:48تو انہوں نے کہا کہ خانہ کعبہ کو خالی کرواؤ
27:50اور تم تواف کرو
27:51کیونکہ اس وقت روح زمین پر کوئی اور تواف نہیں کر رہا ہوگا
27:55یہ واحد گھر ہے
27:56یہ وہ پاک حرم ہے
27:58یہ وہ بیت اول ہے
28:00یہ ام القرآن ہے
28:02کہ جسے فقط یہ اعزاز حاصل ہے
28:04کہ اس جگہ کے علاوہ اور کوئی تواف
28:06روح زمین پر نہیں ہوتا
28:08آسمان پر ہوتا ہے بیت المعمور پر
28:11اور این اسی کے نیچے یہ قابت اللہ ہے جہاں تواف ہوتا ہے
28:15اب دیکھیں تو کیوں نہیں ہوتا باقی جگہ
28:18کیا حضرت آدم علیہ السلام نے اس جگہ کے علاوہ کہیں اور تواف کیا
28:22کیا حضرت ابراہیم نے اس جگہ کے علاوہ کہیں اور تواف کیا
28:25کیا آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جگہ کے علاوہ کہیں اور تواف کیا
28:31اگر ہم حج کے مناسق دیکھیں تو وہ شاہد اللہ ہے
28:35اللہ کی نشانیاں ہیں
28:37اور کن کی نشانیاں ہیں
28:38اللہ کی بندوں کی
28:39Allah کے مقرب محبوب اور عزیز ترین ہستیوں کی یہ نشانیاں ہیں
28:45تو یہ بھی قابط اللہ کے گرد بھی چکر لگانا
28:47سنت الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ہے
28:50اور حکمِ الٰہی بھی ہے
28:52اور اگر ہم ایک بات پر اور غور کریں
28:54کہ جو ہم ساتھ چکر لگاتے ہیں
28:57ترحقیقت ہر ایک چکر پر جو ہمارے اندر کے لطائف ہوتے ہیں
29:01وہ بیت المامور سے آنے والے انوار سے روشن ہو رہے ہوتے ہیں
29:04پہلے چکر پر پہلا لطیف ہمارے دل کا ہمارے باطن کا روشن ہوتا ہے
29:09دوسرے چکر پر دوسرا اور اس طرح ساتھ جب وہ لطائف روشن ہوتے ہیں
29:13تو پھر ہم حج مبرور اور حج مقبول تک
29:16لطائف سے مراد وہ جو ہمارے باطنی روحانی ہیں
29:20تصبف کی دنیا ہے وہ جو پوائنٹس ہوتے ہیں
29:22وہ جو ہمارے روشن ہوتے ہیں تو پھر ہمارا
29:25روشن ہونا شروع ہو جاتے ہیں
29:27یہ ایک حکمت بھی ہے ان ساتھ چکروں کی
29:30تو یہ وہ چکر ہیں جو ہمیں اللہ رب العزت کا قرب عطا فرما دیتے ہیں
29:35اور یہ بیت اول ہے
29:36یعنی اس کے علاوہ اللہ پاک نے کسی اور جگہ کو
29:38یہ اعزاز نہیں بخشا کہ وہاں یہ عبادت کی جائے
29:41جب حضرت آدم علیہ السلام اس زمین پر تشریف لائے تھے
29:44تو اللہ کی صدا نہیں آتی تھی
29:47اب اکیلے تھے
29:48تو جب یہ کمی آپ نے محسوس کی اور اللہ سے التجا کی
29:51تو اللہ پاک نے اس جگہ پر لے آیا
29:53اور فرشتوں نے جب نشاندہی کی
29:55تو وہاں قابت اللہ کی بنیاد رکھی گئی
29:57اور پھر وہاں بیت المعمور پر فرشتے
30:01جو تواف کیا کرتے تھے
30:02اللہ تعالیٰ نے فرش کتنا عشق
30:04کو بھی حضرت آدم علیہ السلام کے لئے
30:05سجا دیا اور پھر یہ ایک عبادت
30:08جو بندگی کا اظہار کرتی ہے
30:10یہاں ایک اور بات
30:12حدیث پاک میں آتا ہے ترمزی شریف کی حدیث پاک ہے
30:14حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ نہوں
30:16سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ یہ مثل نماز ہے
30:19یعنی تواف مثل نماز ہے
30:21نماز میں جیسے ہم نیت کرتے ہیں
30:23اگر ہم بغیر نیت کے
30:24رکوع سجود اور قیام کریں
30:26تو وہ نماز کاؤنٹ نہیں ہوتی
30:28ایسے ہی تواف میں بھی ہمیں نیت کرنی ہوتی ہے
30:31کہ ہم اللہ کے گھر کا تواف کر رہے ہیں
30:33اور نیت جاہے بندگی کی نیت ہے
30:35آجزی و انکساری کی نیت ہے
30:37اطاعت گزاری کی نیت ہے
30:39اللہ رب العزت کے آگے
30:41جھکنے کی نیت ہے
30:42اللہ رب العزت سے اظہار محبت کی نیت ہے
30:45تو اس نیت کے ساتھ
30:47ہم اللہ رب العزت کے گھر کا
30:48تواف کرتے ہیں
30:50تو در حقیقت نیت کے ساتھ
30:53اور اس بندگی کے ساتھ
30:55اور تجدید اطاعت کے ساتھ
30:56ہم اللہ رب العزت کے گھر کا تواف کرتے ہیں
30:58جو روح زمین پر
31:01کسی اور جگہ نہیں ہو
31:02ماشاءاللہ سبحان اللہ بارک اللہ
31:05بڑی خوب گفتگو آپ کی جانب سے ہوئی
31:08اور میں آپ کی اسمتہ ہوں گی
31:09اور ڈاکٹر صاحبہ میری بہنوں کو
31:12اس وقت فضائل حج کے پلیٹ فارم سے
31:14کیا پیغام دیں گی
31:15تواف کے تعلق سے
31:18دیکھیں کہ عشقہ سفر
31:20محبتوں کا سفر ہوتا ہے
31:21عقیدتوں کا سفر
31:23قرب الہی کا سفر
31:24جب ہم حج کرنے جائیں
31:27تو اللہ تعالیٰ سے یہ دعا مانگیں
31:29کہ اللہ تعالیٰ
31:30تو ہماری نیت کو قبول فرما
31:32اس میں ہمارے لئے آسانیہ پیدا فرما
31:36ہمیں عمدہ حج ادا کرنے کی توفیق اطاف فرما
31:40ہم کسی کی دل آذاری نہ کریں
31:43اپنی ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچائیں
31:46اسی کے ندر صاحبہ عبادتوں میں بھی
31:48دل رکھنا بھی ایک عبادت کا درچہ رکھتا ہے
31:51تو جب ہم حج سے واپس لوٹیں
31:53تو اللہ تعالیٰ جو ہم نے
31:55مناسق حج خوشو خضو کے ساتھ ادا کیے
31:58اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کیے
32:01تو یہ تجدید عہد کا بھی دن ہوتا ہے
32:04کہ اللہ تعالیٰ ہم نے جو گناہوں پر معافی مانگی
32:07ہم نے جو تیرا ذکر کیا
32:09ہم نے جو تیری عبادت کی
32:11تو آئندہ بھی ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق اطاف فرما
32:15اور ہمیں ایک صاحب ایمان اور سچا مومن بنا
32:19سبحان اللہ ماشاءاللہ بارک اللہ
32:22تقبل اللہ
32:23اللہ ہم آمین
32:24اور ہم دعا گو ہیں
32:26اور سپاس گزاریں
32:27راکساہبہ آپ کے
32:28اور میں تھینک فل ہوں
32:30ماشاءاللہ
32:31فتح آپ کی
32:32بہت اچھی گفتگو
32:33آپ کی جانب سے بھی
32:35اور راکساہبہ کی جانب سے بھی
32:36اور بہت ہی اچھا
32:37آپ کا انداز
32:38اور ہم تو کئی
32:40مہب ہو جاتے ہیں
32:41کھو جاتے ہیں
32:42گم ہو جاتے ہیں
32:43جب آپ پڑھتی ہیں
32:44اور ہم دعا گو ہیں
32:46کہ اللہ
32:46You can see that in your eyes, you can see that in your eyes.
32:52Today is just so much.
32:55That's why God's love has been given to us.
33:01When we get to the house of God,
33:04we get to the house of God.
33:08اور یہ تواف
33:11اسپرٹ کے ساتھ
33:12کہ جو بندے
33:14اور اس کے رب کے درمیان
33:16ہونی چاہیے محبت
33:17اس کو محسوس کرتے ہوئے کیا جائے
33:20تو پھر لطف دبالہ ہو جاتا ہے
33:22اور کرم اور فضل کا سلسلہ
33:24شروع ہو جاتا ہے
33:25اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو
33:27اس طرح سے تواف کرنے کی
33:29توفیق عطا فرما پھر بلا اپنے گھر میں
33:32اور ہم سب تیرے گھر کا تواف کریں
33:34سلام علیکم ورحمت اللہ
33:38پہنچوں در سرکار پہ
33:45چاہا تو یہی ہے
33:49چاہا تو یہی ہے
33:54پہنچوں در سرکار پہ
34:00چاہا تو یہی ہے
34:05چاہا تو یہی ہے
34:10آگے میری تقدیر ہے
34:16تمنہ تو یہی ہے
34:20تمنہ تو یہی ہے
34:25ایک خاص مہک آنے لگی
34:34موج غوامی
34:37ایک خاص مہک آنے لگی
34:47موج غوامی
34:53آثار بتاتے ہیں
34:56مدینہ تو یہی ہے
35:00مدینہ
35:07آگے میری تقدیر ہے
35:12تمنہ
35:14تو یہی ہے
35:16تمنہ
35:18تو یہی ہے
35:21اور یہ
35:24ان کی رضا ہے
35:27مجھے بھیجے
35:30مجھے روکے
35:32یہ ان کی رضا ہے
35:37مجھے بھیجے
35:40مجھے روکے
35:43واپس میں نہیں آوں گا
35:49سوچا تو یہی ہے
35:59اور اظہار
36:02غمی
36:03ہجر کی کیا
36:06شکل
36:08نکالوں
36:10رونے
36:13کی بھی
36:14طاقت نہیں
36:16رونا
36:18تو یہی ہے
36:21رونا
36:23تو یہی ہے
36:26اور تیبا
36:29میں ہوں
36:31سب کچھ
36:32میرے دامن
36:34میں ہے آسی
36:37تیبا
36:40میں ہوں
36:41سب کچھ
36:43میرے دامن
36:45میں ہے آسی
36:48دنیا
36:50کہا کروں
36:52کیا
36:53میری
36:54دنیا
36:56تو یہی ہے
36:58دنیا
37:00تو یہی ہے
37:03آگے
37:05میری
37:07تقدیر
37:08ہے
37:09تمنا
37:11تو یہی ہے
37:13تمنا
37:15تو یہی ہے
37:18پہنچو
37:20پہنچو
37:21در سرکار
37:24پہ
37:24چاہا
37:26تو یہی ہے
37:28چاہا
37:31تو یہی ہے
37:34آگے
37:36میری
37:37تقدیر
37:39ہے
37:40تمنا
37:41تو یہی ہے
37:45تمنا
37:47تو یہی ہے
37:49تو یہی ہے
37:50تو یہی ہے
37:50تقدیر
Comments