00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن بعض ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم قالت
00:06كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:09یصومت سعد الحجہ
00:11الحديث رواہ بداود
00:14ازواج متحرات میں سے سیدہ حفظہ رضی اللہ تعالیٰ بیان فرماتی ہیں
00:20کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول مبارک تھا
00:24کہ آپ زلحج کے نو دنوں کے روزے رکھا کرتے تھے
00:30دوستو جہاں بھی فضیلت والے دنوں اور راتوں کی بات آتی ہے
00:33تو دن کے عبادت میں سیام اور رات کے عبادت میں قیام کا تذکرہ ضرور آتا ہے
00:39اسی طرح زلحج کے پہلے دس دن
00:43یہ چونکہ افضل الایام ہیں
00:45فضیلت والے دنوں میں سے بہت اہمیت والے دن ہیں
00:48اس لیے ان کے دنوں میں روزہ اور راتوں میں قیام کا تذکرہ ضرور ملتا ہے
00:55سیدہ حفظہ رضی اللہ تعالیٰ بیان فرما رہی ہیں
00:58کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول مبارک تھا
01:02کہ آپ زلحج کے پہلے نو دنوں میں روزے رکھا کرتے تھے
01:06اسی طرح بعض دیگر روایات میں
01:09گو کہ وہ سند کے اعتبار سے کمزور ہیں
01:12زلحج کے پہلے نو دن کے روزے کو بہت اہمیت سے بیان کیا گیا ہے
01:17بعض روایات میں تو ایک دن کے روزے کو
01:21ایک سال کے روزے کے برابر قرار دیا گیا ہے
01:23اسی طرح راتوں کے قیام کی بھی بھرپور ترغیب دی گئی ہے
01:28تو ہم سب کو
01:30زلحج کے یہ دس دن پوری اہمیت کے ساتھ
01:33عبادات کے معمول کے ساتھ
01:35اوقات کی ترتیب کے ساتھ گزارنے چاہیے
01:37کہ یہ اہمیت والے دن
01:40یہ فضیلت والے دن
01:42ان کا کوئی بھی لمحہ ہم سے زائے نہ ہو
01:44والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ