Skip to playerSkip to main content
Kya aane wala Hajj koi aam Hajj nahi hoga? Kya isi saal Hajj ke moqe par Imam Mehdi ka zahoor ho sakta hai? Yeh sawal har Musalman ke dil mein uth raha hai, aur isi raaz ko hum is video mein detail ke sath samjhenge.

Ahadees mein bayan hota hai ke Imam Mehdi ka zahoor Makkah mein hoga, aur kuch riwayaat ke mutabiq unki bayat Hajj ke dauran ki ja sakti hai. Is video mein hum un tamam nishaniyon ka jaiza lenge jo Hajj aur zahoor se mutaliq hain, aur dekhenge ke aaj ke halat un se kitne milte hain.

Aap jaanenge ke Hajj ka is mamlay mein kya kirdar hai, aur kyun duniya bhar ke Musalman is taraf tawajju de rahe hain. Sath hi hum yeh bhi wazeh karenge ke kaunsi baatein haqeeqat par mabni hain aur kaunsi sirf afwahon ka hissa hain.

Agar aap Hajj, Imam Mehdi aur aane wale waqiat ki sachai janna chahte hain, to is video ko end tak zaroor dekhein. Apni rai comments mein share karein aur channel ko subscribe karna na bhoolain.

#NoorTV
#Hajj #ImamMehdi #Makkah #Zahoor #IslamicVideos #EndTimes #QayamatKiNishaniyan #IslamicTeacher

Category

📚
Learning
Transcript
00:10The End
00:30We'll see you next time.
01:00पीछे चुपी हकीकत को समझना जरूरी है
01:02क्योंकि कभी कभी हकीकत
01:04शोर में नहीं बलकि उसके पीछे चुपे इशारों में होती है
01:07बिस्मिल्लाहिरुर्राहिम
01:08अस्सलाम वालेकूम रहमतुलाहिव बरकातूहू
01:11एक वीडियो वाइरल हुई
01:12फिर दूसरी फिर तीसरी और देखते ही देखते
01:15पूरा सोशल मीडिया एक ही दावे से भर गया
01:17कि साल इस हच के मौके पर
01:19इमाम महदी अलेसलाम जाहिर होंगे
01:21करोड़ों लोग ये वीडियो देख चुके हैं
01:24लाखों ने श्यूयर किया है
01:25बाज रो रहे हैं
01:26बाज दौाएं मांग रहे हैं
01:28बाज डरे हुए हैं
01:30और बाज तैयारी की बाते कर रहे हैं
01:32लेकिन सवाल ये है कि क्या ये सच है
01:34और अगर ये सच नहीं तो ये दावे कहां से आ रहे हैं
01:37और अगर ये सच है
01:38तो पिर हमें करना क्या चाहिए
01:40, today we will have a question for each one,
01:43from the past,
01:45and the next one,
01:48,
01:48,
01:48,
01:48,
01:48with the internet.
02:18foreign
02:28foreign
02:28foreign
02:28foreign
02:28ڈیوکرین میں بحثیں شروع ہو گئی ہیں اور بعض لوگوں نے اپنے بڑے پیسلے تک اس سوچ کے مطابق کرنے
02:33شروع کر دیئے ہیں یہ سب کیوں ہو رہا ہے اس سوال کا جواب جاننے کے لیے پہلے دنیا کے
02:37موجودہ حالات کو سمجھنا ضروری ہے رک جائیں ایک لمحے کے لیے اور غور کریں آج کی دنیا کو دیکھیں
02:44باقی دیکھیں مشرق وستہ کئی سالوں سے خون میں ڈوبا ہوا ہے فلسطین یمن شام حراق لبیا ہر طرف آگ
02:52ہے یوکرین میں جنگ جاری ہے روس اور مغرب آمنے س
02:56چین اور امریکہ کے درمیان تناؤ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے بحرہ احمر جو دنیا کی
03:01سب سے اہم تجارتی شریعان ہے وہاں لڑائی ہے آب نا حرمز پر تناؤ ہے باب المندب سویز نہر قسطنطنیا
03:09یہ سب عالمی چوک ہیں اور آج یہ سب کشیدگی کی لپیٹ میں ہیں جنوبی بحرہ چین میں طاقت پر
03:15قوتیں آمنے سامنے ہیں کرونا کی وبا نے دنیا کو معاشی طور پر توڑ دیا مہنگائی نے عام آدمی کی
03:21کمر توڑ دی دولت چند ہاتھوں میں
03:23سمٹی جا رہی ہے اور فطرت سیلاب زلزلے جنگل کی آگ توفان یہ سب اتنی تیزی سے آ رہے ہیں
03:30کہ سانجدان خود حیران ہے کیا اس دنیا میں رہنے والے انسان کو یہ محسوس نہیں ہوگا کہ کچھ بڑا
03:35ہونے والا ہے بالکل ہوگا اور یہ فطری ہے تاریخ بتاتی ہے کہ جب بھی انسان اتنی بے چینی اتنے
03:41خوف اور اتنی بے یقینی میں گھیرا ہو اس کا دل کسی بڑی تبدیلی کا انتظار کرتا ہے کسی نجات
03:46دہندہ کا انتظار کرتا ہے اور شاید اس لیے ہر وہ آواز
03:50جو یہ کہے کہ ابھی کچھ بڑا ہونے والا ہے وہ آواز فوری طور پر لاکھوں کانوں تک پہنچتی ہے
03:55اور لاکھوں دلوں میں اترتی ہے تاریخ کے سب سے اہم مور کبھی اچانک نہیں آئے انہوں نے آنے سے
04:01پہلے اپنی آہر دی دنیا کے قدیم تہذیبوں عرب یونانی مصری ہندوستانی چینی سب نے آسمان کو ایک کتاب سمجھا
04:09ایک ایسی کتاب جس میں بڑے واقعات کی پیشگی نشانیاں موجود ہوتی ہیں اور تاریخ کے بعض ایسے مواقع ہیں
04:15جو باقی سوچن
04:16پر مجبور کرتے ہیں 28 جون 1914 پہلی عالمی جنگ کا آغاز اس دن آسمان کی کیفیت ایسی تھی کہ
04:23یورپ کے ماہرین فلکیات نے اس جنگ سے دو سال پہلے ہی اپنی دستاویزات میں لکھا تھا کہ آنے والا
04:30وقت خون ریزی اور تباہی کا ہوگا
04:31زہل بچھو کی برج میں تھا جسے موت اور خون ریزی کے علامت سمجھا جاتا ہے مریخ میزان میں تھا
04:38تنازیات اور ہتیاروں کا اشارہ یورنیس کمب میں تھا اچانک دھماکوں کی نشانی اور پلوٹو مکر میں تھا سلطنتوں کے
04:46خاتمے کا اشارہ پوری پہلی عالمی جنگ گویا ایک چوکو اور نشان کے اندر لڑی گئی چاروں طرف سے چاروں
04:52محاظوں پر ایک ساتھ پھر یکم ستمبر 1949 دوسری عالمی جنگ اُس دن کی فلکیاتی کیفیت صدیوں میں ایک بار
05:00بنتی ہے
05:01پلوٹو اسد میں تھا مریخ بچھو میں زہل سور میں مشتری ہوت میں جب یہ چاروں ایک ساتھ آئے تو
05:08دنیا نے وہ تباہی دیکھی جو اُس نے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی
05:12گیارہ ستمبر 2001 اُس دن زہل جوڑوں کی علامت والی برج میں تھا اور دو ٹاور گرے جیسے آسمان نے
05:19پہلے اشارہ دے دیا تھا پھر 2020 کرونا ماہلین فلکیات کہتے ہیں ایسی کیفیت 1820 میں تھی اور 1918 میں
05:27تھی اور 2020 میں تھی
05:29اور چاروں بار دنیا میں بڑی بابا پھیلی چاروں بار دنیا رو گئی اور اب 2026 زہل پانی کے برج
05:36میں ہے اور جب بھی ایسا ہوا سمندری راستے خطرے میں پڑے
05:40دنیا کی طاقت کا توازن بدلا آج باہرہ احمر باب المندب آب ناہرمز سب میدان جنگ بنتے جا رہے ہیں
05:47اتفاق شاید لیکن اتفاقات جب بار بار دور آئے جائیں تو اتفاق نہیں رہتے
05:52اب آتے ہیں اس موضوع کے سب سے حساس حصے کی طرف
05:56احادیث مبارکہ میں امام مہدی علیہ السلام کے ظہور سے پہلے کی کچھ علامات بیان کی گئی ہیں
06:00جو مختلف کتب احادیث میں موجود ہیں
06:03اور امت کے جمہور علماء ان کی صحت کو تسلیم کرتے ہیں
06:07مشرق وستہ میں بڑے فتنے اور خون ریزی
06:10آج یمن شام عراق فلسطین میں کیا ہو رہا ہے
06:13معاشی تنگی اور غربت کا پھیلاؤ
06:16آج دنیا کی چوتھائی آبادی کا حال کیا ہے
06:18مسلمانوں میں گروہ بندی اور آپسی تنازیات
06:21آج مسلم دنیا کتنے ٹکڑوں میں بٹی ہوئی ہے
06:23حادیث میں یہ بھی آتا ہے کہ مقام حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان
06:27اپنی مرضی کے بغیر امام مہدی کی بیعت کی جائے گی
06:31مشرق کے جانب سے ایک بڑا لشکر اٹھے گا
06:33یہ علامات پڑھیں اور آج کی دنیا کو دیکھیں
06:36کیا مطابقت نظر آتی ہے
06:38بعض لوگوں کو آتی ہے
06:39اور اسی لئے وہ وائرل ویڈیوز بناتے ہیں
06:42لیکن رکھیں
06:43کیونکہ یہاں سے اصل بحث شروع ہوتی ہے
06:45ایک سوال
06:46کیا آج پہلی بار ہو رہا ہے
06:48کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ امام مہدی کا ظہور قریب ہے
06:50نہیں
06:51بلکل نہیں
06:52یہ بات صدیوں سے کہی جا رہی ہے
06:54ہر مشکل دور میں
06:55ہر بڑی آزمائش میں
06:57جب اباسی خلافت کا امزور پڑی
06:59تو لوگوں نے کہا کہ وقت آ گیا
07:00جب منگولوں نے
07:02بارہ سو اٹھانون میں بغداد تباہ کیا
07:04تو لاکھوں مسلمان یقین کر چکے تھے
07:06کہ یہی وہ فتنہ ہے جس کے بعد ظہور ہوگا
07:08جب اندلس 1492 میں
07:11مسلمانوں کے ہاتھ سے نکلا
07:12تو یہی سوچا گیا
07:13جب عثمانی خلافت 1924 میں ختم ہوئی
07:16تو پھر وہی دعوے شروع ہوئے
07:17اور
07:181989 میں مکہ مکرمہ میں
07:20جہمان علا تیبی نے
07:21ایک شخص کو امام مہدی قرار دے کر
07:23خانے کعبہ پر قبضہ کر لیا
07:24اس کا نتیجہ خون ریزی اور تباہی کی صورت میں نکلا
07:27آج سوشل میڈیا کے دور میں یہ دعوے
07:30پہلے سے کہیں زیادہ تیز رفتاری سے پھیلتے ہیں
07:32اور ایک ویڈیو چند گھنٹوں میں
07:34کروڑوں لوگوں تک پہنچ جاتی ہے
07:35تاریخ کا سبق کیا ہے
07:37جب بھی کسی نے بہت یقین کے ساتھ کہا
07:39کہ فلاں وقت فلاں واقعہ ہوگا
07:40وہ غلط ثابت ہوا
07:42ہر بار
07:42بغیر کسی استثناء کے
07:44اب سب سے اہم بات
07:45نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا
07:47جو شخص میرے قائم کی آمد کی آخری تاریخ مقرر کرے
07:51وہ جھوٹا ہے
07:52یہ ایک بازے کھلا اور حتمی فرمان ہے
07:55کوئی ستارہ
07:56کوئی خواب
07:56کوئی فلکیاتی حساب
07:58کوئی روحانی الہام
07:59کوئی بھی اس فرمان کو رد نہیں کر سکتا
08:01امام مہدی کا ظہور برحق ہے
08:03یہ عقیدہ ہے
08:04اور اس پر ایمان واجب ہے
08:05ظہور کا وقت اللہ کے پاس ہے
08:07یہ بھی اس قدر بازے عقیقت ہے
08:09جو شخص مخصوص سال
08:11مخصوص مہینہ
08:12مخصوص موقع بتائے
08:13وہ نہ صرف علمی طور پر غلط ہے
08:15بلکہ وہ
08:15لوگوں کے ایمان اور جذبات کے ساتھ
08:18ایک بہت بڑا ظلم بھی کر رہا ہے
08:20کیونکہ جب اس کی پیشگوئی غلط ثابت ہوگی
08:22تو لاکھوں لوگوں کے دلوں میں
08:24ایک مایوسی آئے گی
08:25جو ان کے ایمان کو بھی کمزور کر سکتی ہے
08:27یہ معمولی بات نہیں
08:28یہ انسانوں کی آخرت کا معاملہ ہے
08:30اب ذرا سوشل میڈیا کے اس کھیل کو سمجھیں
08:33مذہبی جذبات کو بیچنا
08:34آج ایک بڑا کاروبار بن چکا ہے
08:36ڈر بیچا جاتا ہے
08:37کیونکہ ڈری ہوئی ویڈیوز زیادہ دیکھی جاتی ہیں
08:40امید بیچی جاتی ہے
08:41کیونکہ امید والی ویڈیوز زیادہ شیئر کی جاتی ہیں
08:44یقین بیچا جاتا ہے
08:46کیونکہ یقین سے بھری ویڈیوز پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں
08:48اور اس سب میں سے لقیقت کہیں دب جاتی ہے
08:51لوگ اصل زندگی سے کٹ جاتے ہیں
08:53اپنے بچوں کی تعلیم
08:54اپنے والدین کی خدمت
08:56اپنے کاروبار کی محنت
08:57یہ سب پیچھے رہ جاتا ہے
08:59اور ذہن صرف کب آئیں گے پرٹ کر رہتا ہے
09:02اور جب پیشگوئی پوری نہیں ہوتی
09:04تو مایوسی آتی ہے
09:05اور مایوسی ایمان کی دشمن ہے
09:07اسلام میل میں نجوم کی دو قسمیں ہیں
09:09پہلی وہ جس میں ستاروں کی حرکت سے موسم
09:12فصلوں کا وقت اور سمندری سفر کا
09:14اندازہ لگایا جائے
09:15یہ سائنس ہے
09:17جائز ہے
09:17مفید ہے
09:18اللہ نے خود آسمانوں کو نشانیوں کا مجموعہ قرار دیا ہے
09:21دوسری قسم وہ ہے
09:22جس میں ستاروں کو غیب کا علم سمجھا جائے
09:25اور ان کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیا جائے
09:27کہ فلان واقعہ فلان تاریخ کو ضرور ہوگا
09:30یہ اسلام میں ممنوع ہے
09:32کیونکہ غیب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے
09:34تاریخ میں ستاروں کی پوزیشن
09:36اور بڑے واقعات کے درمیان
09:38جو مطابقت نظر آتی ہے
09:39اس کا مطلب یہ نہیں کہ ستارے فیصلہ کرتے ہیں
09:42اس کا مطلب یہ ہے
09:43کہ اللہ نے اپنی کائنات کو
09:46ایک ترتیب کے ساتھ بنایا ہے
09:47اور وہ ترتیب ہر چیز میں نظر آتی ہے
09:50لیکن اس ترتیب کو سمجھنا
09:51اور اس سے مستقبل کا قطعی تائین کرنا
09:53یہ دو مختلف باتیں ہیں
09:55وارل ویڈیوز میں ایک اور دعویٰ بہت عام ہے
09:58کہ پاکستان امام مہدی کا قلعہ ہے
10:00اور پاکستان بہت جد عروج حاصل کر لے گا
10:02یہ بات ایک تھکی ٹوٹ ہوئی قوم کے دل کو چھوٹی ہے
10:05پاکستان کی جغرافیہی اہمیت بشک غیر معمولی ہے
10:08مسلم دنیا کا واحد ایٹمی ملک
10:10خلیج کے قریب
10:11وست ایشیا کا دروازہ
10:12چین کا ہمسایہ
10:13لیکن یہ بھی حقیقت ہے
10:15کہ آج یہ ملک جن مسائل میں گھرا ہے
10:17وہ صرف ظاہری نہیں
10:18بلکہ اخلاقی ہیں
10:19اور یہ بھی حقیقت ہے
10:20کہ امام مہدی کا قلعہ
10:22کسی مقصود زمین کا نام نہیں
10:23امام مہدی کا قلعہ
10:25وہ دل ہیں جو اللہ کے لئے خالص ہیں
10:27وہ نمازیں ہیں جو سچے دل سے عطا کی جاتی ہیں
10:29وہ اخلاق ہیں جو نبی علیہ السلام نے سکھا ہے
10:32اب دنیا کی بڑی تصویر دیکھیں
10:35دنیا باقی ایک تبدیلی کے دہانے پر ہے
10:37یہ بات صرف مذہبی نہیں
10:38بلکہ دنیا کے بڑے سیاسی تجزیہ کار
10:41ماہرین معیشت
10:42اور جغرافیہ ماہرین سب کہہ رہے ہیں
10:441944 میں جب عالم نظام قائم ہوا
10:47ڈالر کی بالا دستی
10:49مغرب کی فوجی طاقت
10:50وہ سب ہل رہا ہے
10:51نئی طاقتیں اُبر رہی ہیں
10:53پرانی طاقتیں گر رہی ہیں
10:54دنیا کے نقشے پر نئی لکیریں کھینچی جا رہی ہیں
10:58یہ تبدیلی آئے گی
10:59بڑی تبدیلی آئے گی
11:00اس میں کوئی شک نہیں
11:02لیکن سوال یہ ہے
11:03اس تبدیلی میں ہمارا کردار کیا ہوگا
11:06کیا ہم صرف تماشائی ہوں گے
11:08وائرل ویڈیوز دیکھنے والے
11:09یا ہم اس کی بڑی تبدیلی کا حصہ ہوں گے
11:12اپنے عمال
11:13اپنی تیاری
11:13اور اپنے کردار کے ساتھ
11:15احادیث میں امام مہدی کے ظہور کے حوالے سے
11:17ایک بہت اہم بات یہ ہے
11:19کہ ان کے لشکر میں کون ہوگا
11:20روایات بتاتی ہیں
11:21کہ اس فتنے کے وقت
11:22لوگ تین حصوں میں تقسیم ہو جائیں گے
11:24پہلے وہ بھاگ جائیں گے
11:26آزمائش کا سامنا کرنے کے بجائے
11:28پیٹ پھیڑ لیں گے
11:29اور یہ بدترین لوگ ہوں گے
11:31دوسرے وہ جو شہید ہو جائیں گے
11:33اللہ کی راہ میں
11:34اور وہ اللہ کے نزدیک
11:35بہت اونچے مقام پر ہوں گے
11:37تیسرے وہ جو اس فتنے میں ثابت قدم رہیں گے
11:39اپنے عمال پر قائم رہیں گے
11:41اپنے ایمان کو مضبوط رکھیں گے
11:43اور پھر
11:44امام مہدی کے لشکر میں شامل ہوں گے
11:46سوال یہ نہیں کہ امام مہدی کب آئیں گے
11:48سوال یہ کہ جب وہ آئیں
11:50ہم کس حصے میں ہوں گے
11:51اور اس سوال کا جواب آج کے عمال میں ہے
11:54اس سال عید الازہ اور حج کا موسم آیا ہے
11:57لاکھوں مسلمان خانہ کعبہ کے گرد جمع ہوتے ہیں
12:00ایک ہی لباس میں
12:01ایک ہی سمت میں
12:02ایک ہی خدا کے سامنے
12:04یہ وہ منظر ہے جو قیامت کی یاد دلاتا ہے
12:06اور قیامت کی یاد ہمیں یہ احساس دلاتی ہے
12:09کہ ہمارا حساب ہوگا
12:10نہ ویڈیوز کا نہ پیجگوئیوں کا
12:12بلکہ عمال کا
12:13حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
12:15اللہ کے حکم پر اپنے بیٹی کے قربانی دینے کا عظم کیا
12:18اس میں کوئی پیجگوئی نہیں تھی
12:20کوئی ستارہ نہیں تھا
12:21کوئی بارل ویڈیو نہیں تھی
12:23صرف حکم تھا
12:24اور عطاعت تھی
12:25یہی اسلام کی اصل روح ہے
12:27تو اس عید اور اس حج کے موسم میں
12:29اگر کوئی بڑا پیغام ہے
12:31تو وہ یہ ہے کہ
12:32اللہ کی طرف لوٹو
12:33اپنے عمال ٹھیک کرو
12:35اور جو آنے والا ہے
12:36اسے اللہ پر چھوڑ دو
12:37اگر آپ باقی چاہتے ہیں
12:38کہ امام مہدی کے آنے پر
12:39آپ ان کے لشکر کا حصہ بنیں
12:41تو آج سے اپنی نمازیں مکمل کریں
12:43پانچوں نمازیں وقت پر
12:45توجہ کے ساتھ
12:46قرآن کریم سے تعلق جوڑیں
12:47صرف پڑھنے کے لیے نہیں
12:48بلکہ سمجھنے کے لیے
12:50اور جینے کے لیے
12:51اپنے کردار کو سماریں
12:52جھوٹ سے بچیں
12:54دھوکہ نہ دیں
12:54وعدہ پورا کریں
12:56اپنے خاندان پر توجہ دیں
12:57اپنے بچوں کو اسلام سکھائیں
12:59اپنے والدین کی خدمت کریں
13:01اپنے معاشرے کا حصہ بنیں
13:02کسی کی مدد کریں
13:04ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں
13:05انصاف پر قائم رہیں
13:07اور سب سے اہم
13:08خوف کو اپنے دل پر حاوی نہ ہونے دیں
13:10کیونکہ اسلام کبھی
13:11خوف کا مذہب نہیں رہا
13:13وہ یقین کا مذہب ہے
13:14صحابہ اکرام
13:15رضوان اللہ علیہ معجمائین
13:17جب میدان جنگ میں جاتے تھے
13:19تو ڈرے ہوئے نہیں جاتے تھے
13:20وہ یقین کے ساتھ جاتے تھے
13:22یقین کے اللہ ان کے ساتھ ہے
13:24یقین کے جو ہوگا بہتر ہوگا
13:25یقین کے اللہ کا فیصلہ
13:27ہمیشہ درست ہوتا ہے
13:29بدر میں تین سو تیرہ صحابہ تھے
13:31لیکن وہ تیار تھے
13:32ایمان میں جسم میں کردار میں
13:34صلاح الدین ایوبی نے
13:35بیت المقدس وطح کیا
13:37لیکن اس سے پہلے
13:38انہوں نے دہائیوں تک
13:39اپنے آپ کو
13:40اور اپنی قوم کو تیار کیا
13:41اللہ کی سنت یہ ہے
13:43وہ تیار لوگوں کو موقع دیتا ہے
13:45غافل لوگوں کو نہیں
13:46تو سوال یہ ہے
13:47کہ کیا ہم تیار ہیں
13:48اگر آج رات
13:49امام مہدی ظاہر ہوں
13:50تو کیا ہم
13:51ان کے لشکر میں
13:52کھڑے ہونے کے قابل ہیں
13:53کیا ہماری نمازیں
13:55مکمل ہیں
13:55کیا ہمارا کردار درست ہے
13:57کہ ہم اللہ کیا کام پر چل رہے ہیں
13:59یہ وہ سوال ہے
14:00جو باقی اہم ہے
14:01آج کے دور میں
14:02ایک اور بڑا فتنہ ہے
14:03جو بہت کم لوگ پہچانتے ہیں
14:04اور وہ یہ ہے
14:06کہ مذہبی جذبات کو
14:07ذاتی فائدے کے لئے
14:08استعمال کیا جائے
14:09سوشل میڈیا پر
14:09مذہبی مواد بنانے والوں میں سے
14:11بعض وہ ہیں
14:12جو واقع علم رکھتے ہیں
14:13اور خیرخواہی سے بات کرتے ہیں
14:15لیکن بعض وہ بھی ہیں
14:16جن کا مقصد صرف ویوز ہیں
14:17اشتہارات سے آمدنی ہے
14:19اور چینل کی مقبولیت ہے
14:20ان دونوں میں فرق کرنا
14:22بہت ضروری ہے
14:23جو عالم واقعی خیرخواہ ہے
14:25وہ کبھی مخصوص تاریخ نہیں بتائے گا
14:27کبھی ڈر آ کر
14:27آپ کو اپنے پاس نہیں کھیچے گا
14:29آپ کو قرآن و سنت کی طرف بلائے گا
14:31اپنی طرف نہیں
14:32وہ کہے گا کہ
14:33اللہ سے لو
14:33مجھ سے نہیں
14:34وہ اپنے علم کا کریڈٹ
14:35نہیں لے گا
14:36کیونکہ علم اللہ کا ہے
14:38اس کے ذریعے آیا ہے
14:39جو شخص خود کو مرکز بناتا ہے
14:41جو کہتا ہے
14:41میں جانتا ہوں کب ہوگا
14:42جو آپ کو ڈر آ کر
14:44اپنے پاس لاتا ہے
14:45اس سے محتاط رہیں
14:46کیونکہ علم اللہ کا ہے
14:47اور اللہ نے یہ علم
14:48کسی ستارے کو نہیں
14:49کسی خواب میں نہیں
14:50کسی یوٹیوب چینل میں نہیں
14:52بلکہ قرآن اور سنت میں رکھا ہے
14:54جب ہم تاریخ کا متعلیہ کرتے ہیں
14:56تو ایک بات بہت واضح ہو جاتی ہے
14:57کہ اللہ کا نظام
14:58اپنی رفتار سے چلتا ہے
15:00انسانی پیشگوئیوں کی رفتار سے نہیں
15:02حضرت نو علیہ السلام
15:03نے ساڑھے نو سو سال تبلیغ کی
15:05اور جب طوفان آیا
15:06تو وہ
15:06ان کی منصوبہ بندی کے مطابق نہیں آیا
15:09اللہ کی مرضی کے مطابق آیا
15:11حضرت یوسف علیہ السلام
15:12نے جیل میں سالہ سال گزارے
15:13اور پھر اللہ نے انہیں
15:15ایک ہی رات میں مصر کا
15:16خزانچی بنا دیا
15:17کوئی ستارہ
15:18اس کی خبر نہیں دے سکتا تھا
15:19کوئی پیشگوئی
15:20اس کا وقت نہیں بتا سکتی تھی
15:22یہی اللہ کا طریقہ ہے
15:24وہ جب چاہتا ہے
15:25جسے چاہتا ہے
15:26اپنے فیصلے نافذ کرتا ہے
15:27اور یہی یقین
15:29ایمان کا جوہر ہے
15:30اس بحث میں ایک پہلو اور بھی ہے
15:32جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
15:34مسلم دنیا جن حالات میں ہے
15:36اس کی اصل وجہ کیا ہے
15:38کیا یہ ستاروں کا قصور ہے
15:39کیا یہ دشمنوں کی سازشوں کا نتیجہ ہے
15:41جزوی طور پر ہاں
15:43لیکن اصل وجہ یہ ہے
15:44کہ ہم نے
15:45اپنا تعلق اللہ سے
15:46کمزور کر لیا ہے
15:48ہم نے قرآن کو
15:49طاقوں پر سجاد دیا ہے
15:51نمازوں کو بوجھ سمجھ لیا ہے
15:53اخلاق کو پرانی بات سمجھ لیا ہے
15:55اور جب کوئی قوم
15:56اپنے رب سے کٹ جاتی ہے
15:57تو پھر کوئی ستارہ
15:58کوئی پیشگوئی
16:00کوئی بارل ویڈیو سے
16:01نہیں بچا سکتی
16:02قرآن کریم اللہ نے واضح فرمایا
16:04کہ اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا
16:06جب تک وہ قوم
16:06خود اپنی حالت نہ بدلے
16:08یہ آیت ہر دور کے لیے ہے
16:09آج کے دور کے لیے بھی
16:11تو اگر ہم چاہتے ہیں
16:12کہ مسلمانوں کا عروج آئے
16:13کہ ظلم ختم ہو
16:14امام مہدی کا لشکر تیار ہو
16:16تو پہلے اپنی حالت بدلنی ہوگی
16:18اپنے گھروں میں
16:19اپنے دلوں میں
16:19اپنے عمال میں
16:20دنیا میں آج جو معاشی
16:22سیاسی اور فوجی طوفان اٹھ رہا ہے
16:24اسے دیکھ کر بہت سے
16:25سنجیدہ تجزیہ کار
16:27یہ کہہ رہے ہیں
16:27کہ آنے والے پانس سے دس دن
16:29دنیا کی تاریخ کے
16:30سب سے اہام سال ہوں گے
16:32یہ وہ دور ہے
16:33جب پرانی دنیا کا نظام
16:34ٹھوٹ رہا ہے
16:35اور نئے نظام کی بنیاد
16:37رکھی جا رہی ہے
16:37ایسے وقت میں
16:38مسلمان کیا کریں
16:39کیا وہ صرف انتظار کریں
16:41کیا وہ صرف
16:41بارل ویڈیوز دیکھتے رہیں
16:43اور آمین ٹائپ کرتے رہیں
16:45یا وہ
16:45اس بدلتی دنیا میں
16:46اپنا کردار ادا کریں
16:47علم سے
16:48کردار سے
16:49محنت سے
16:49ایمانداری سے
16:50جواب آزے ہے
16:51ایک مسلمان کا کام
16:53انتظار نہیں
16:53تیاری ہے
16:54انتظار کرنے والے
16:56تماشائی بنتے ہیں
16:57تیاری کرنے والے
16:58تاریخ بناتے ہیں
16:59یہاں
16:59ایک اور گہری بات
17:00سمجھنی ضروری ہے
17:01امام مہدی کا ظہور
17:03ہماری خواہش پر نہیں ہوگا
17:04وہ اللہ کے وقت پر ہوگا
17:06لیکن امام مہدی کے
17:07لشکر کی تیاری
17:08ہماری ذمہ داری ہے
17:09اور وہ ذمہ داری
17:11آج سے شروع ہوتی ہے
17:12ہر وہ باپ
17:13جو اپنے بچوں کو
17:13اسلام سکھاتا ہے
17:14ہر وہ ماں
17:15جو گھر میں
17:16قرآن کی تعلیم دیتی ہے
17:17ہر وہ نوجوان
17:18جو علم حاصل کر کے
17:19اپنی قوم کی خدمت کرتا ہے
17:21ہر وہ تاجر
17:22جو ایمانداری سے
17:23کاروبار کرتا ہے
17:24ہر وہ عالم
17:25جو سچ بولتا ہے
17:26چاہے کتنا ہی
17:27تکلیف دے ہو
17:28یہ سب لوگ
17:29اصل میں امام مہدی کے
17:30لشکر کو تیار کر رہے ہیں
17:31یہ وہ کام ہے
17:32جو کوئی
17:33وائرل ویڈیوز نہیں کر سکتی
17:34ایک اور پہلو
17:35جو ان وائرل ویڈیوز میں
17:37نظر انداز ہو جاتا ہے
17:38وہ یہ کہ
17:39احادیث میں
17:39جو علامات بیان کی گئی ہیں
17:41انہیں ہر زمانے کے
17:42لوگ اپنے دور پر
17:43فٹ کرتے آئے ہیں
17:44سلیبی جنگوں کے دور میں
17:45لوگوں نے کہا
17:46کہ یہی وہ جنگیں ہیں
17:48تاتاریوں کے حملے کے بق
17:49کہا گیا
17:49کہ یہی وہ فتنہ ہے
17:51نیپولین کی جنگوں کے دور میں
17:52بھی یہی ہوا
17:53اور آج بھی وہی ہو رہا ہے
17:54اس کا مطلب یہ نہیں
17:56کہ احادیث غلط ہیں
17:56احادیث بالکل درست ہیں
17:58اس کا مطلب یہ ہے
17:59کہ انسانی فطرت یہ ہے
18:00کہ وہ اپنے دور کو
18:01سب سے اہم سمجھتا ہے
18:02اور ہر واقعے کو
18:04پیشگوئیوں کے ساتھ
18:04جوڑ لیتا ہے
18:05علم یہ ہے
18:06کہ علامات کو پہچانا جائے
18:07لیکن وقت کا تعین نہ کیا جائے
18:09یہ باریک فرق بہت اہم ہے
18:11اور اسے سمجھنا
18:12ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے
18:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:16کی ایک حدیث کا مفہوم ہے
18:17کہ قیامت کے قریب آنے والا دور
18:19امتحان کا دور ہوگا
18:20ایسا امتحان جو انسان کے
18:22ایمان کو آزمائے گا
18:23اور اس امتحان میں وہی کامیاب ہوگا
18:25جس نے اپنے ایمان کو مضبوط رکھا
18:27اپنے عمال کو درست رکھا
18:29اور فتنوں کے شور میں بھی
18:30اپنا راستہ نہیں بھولا
18:32آج کا دور بھی ایسا ہی ہے
18:33فتنے ہر طرف سے آ رہے ہیں
18:35کچھ میدان جنگ سے
18:36کچھ معیشت سے
18:37کچھ سوشل میڈیا سے
18:38اور ہر فتنے کا مقصد یہ ہے
18:40کہ مسلمان کو
18:40اللہ سے دور کر دیا جائے
18:42اسے اپنی اصل
18:43ذمہ داری سے غافل کر دیا جائے
18:44جو شخص ان فتنوں کو پہچان لے
18:46اور ان سے بچ جائے
18:47وہی اصل کامیاب ہے
18:48اور یہ پہچان
18:50وارل بیڈیوز سے نہیں آتی
18:51یہ علم اور تقوی سے آتی ہے
18:53یہ بھی سوچے کہ
18:54اگر واقعی سال کا حج
18:55وہ موقع ہوتا ہے
18:56جب امام مہدی ظاہر ہوتے
18:57تو کیا اللہ
18:58یہ خبر یوٹیوب چینلوں کے ذریعے پہنچاتا
19:00کیا اللہ کا نظام ایسے کام کرتا ہے
19:02قرآن میں ہے
19:03کہ اللہ نے انبیاء کو بھیجا
19:04کتابیں نازل کی
19:05واضح حکامات دیئے
19:06یہ اس کا طریقہ ہے
19:08اور آخر نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:11نے جو کچھ بتانا تھا
19:12وہ بتا دیا
19:13جو علامات بتانی تھی
19:14وہ بتا دیں
19:15اب جو کوئی اس پر
19:16اضافہ کرنے کی کوشش کرے
19:18جو کوئی کہے
19:18کہ مجھے اللہ نے مخصوص تاریخ بتائی ہے
19:20وہ یا تو غلطی کر رہا ہے
19:22یا جانبوش کر لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے
19:24دونوں صورتوں میں
19:25اس سے بچنا ضروری ہے
19:27پاکستان
19:27ہندوستان
19:28بنگلہ دیش
19:29انڈونیشیا
19:29ترکی
19:30مصر
19:30دنیا بھر میں مسلمان ہیں
19:32کروڑوں نہیں
19:32ڈیڑھ عرب سے زیادہ
19:33اور یہ سب اپنے زندگیوں میں مصروف ہیں
19:35اپنے اپنے مسائل میں گھرے ہیں
19:37ان سب کا ایک مشتر کا رب ہے
19:39ایک مشتر کا کتاب ہے
19:40اور ایک مشتر کا نبی ہے
19:41اور یہی ان کی سب سے بڑی طاقت ہے
19:43اگر یہ ڈیڑھ عرب لوگ
19:45ایک دن کے لئے
19:45سوشل میڈیا بند کر دیں
19:46اور اس وقت میں
19:47اللہ کی عبادت کریں
19:48اپنے گھر والوں سے بات کریں
19:50کسی ضرورت مند کی مدد کریں
19:52تو دنیا کا نقشہ بدل جائے گا
19:53لیکن
19:54ہم یہ نہیں کرتے
19:55ہم ویڈیوز دیکھتے ہیں
19:56آمین ٹائپ کرتے ہیں
19:57اور آگے بڑھ جاتے ہیں
19:58یہ وہ غفلت ہے
19:59جس سے بچنا ضروری ہے
20:01اب اس پوری گفتگو کو سمیٹھتے ہیں
20:02امام مہدی کا انتظار کا صحیح طریقہ یہ ہے
20:05کہ آپ پھر لہم ہیں
20:05ایسے جیئے جیسے وہ کل آنے والے ہیں
20:07نماز کے ساتھ
20:08ایمان کے ساتھ
20:09کردار کے ساتھ
20:10اور ساتھ یہ اپنی زندگی پوری طرح گزاریں
20:12بچوں کو پڑھائیں
20:13کاروبار کریں
20:14علم حاصل کریں
20:15دنیا کو بہتر بنائیں
20:16کسی کے مدد کریں
20:18ظلم کے خلاف کھڑے ہوں
20:19کیونکہ یہی وہ عمال ہیں
20:20جو امام مہدی کے لشکر کو
20:21تیار کرتے ہیں
20:23بہت شکریہ
Comments

Recommended