00:00عرفہ کے دن روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
00:04تو فرمایا فَقَالَ يُكَفِّرُ السَّنَةَ الْمَاضِيَ وَالْبَاقِيَةَ
00:09غور سے سنیے گا
00:11کہ جو شخص یوم عرفہ کا روزہ رکھتا ہے
00:15تو اس کے پچھلے سال کے گناہ معاف کر دے جاتے ہیں
00:19اور اگلے سال کے گناہ بھی معاف کر دے جاتے ہیں
00:22دو سال کے گناہ اس شخص کی معاف کر دے جاتے ہیں
00:27تو کتنی بڑی آفر ہے یہ
00:29تو کتنی بڑی آفر ہے
Comments