Skip to playerSkip to main content

اللہ عز وجل فرماتا ہے:
﴿وَ الضُّحٰى(1) وَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰى(2) مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰى (3) وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى (4) وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى (5) اَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى(6) وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى(7) وَ وَجَدَكَ عَآىٕلًا فَاَغْنٰى (8) فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْ (9) وَ اَمَّا السَّآىٕلَ فَلَا تَنْهَرْ (10) وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ(11)﴾
اس سورہ مبارکہ کی شان نزول میں مفسرین کا اختلاف ہے۔ بعض نے کہا کہ حضور ﷺ نے کسی عذر کی بنا پر رات کے قیام کو ترک کر دیا تھا۔ اس پر ایک عورت ( نا زیبا) باتیں کہنے لگی تھی ۔ بعض نے کہا کہ مشرکین نے تاخیر نزول وحی پر طرح طرح کی باتیں بنانا شروع کر دی تھیں۔ (صحیح بخاری ج ۶ ص ۱۴۶) اس پر یہ سورہ مبارکہ نازل ہوئی۔ (ترمذی ج ۵ ص۱۱۲)

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#Shorts #SurahAdDuha #ShanEMustafa #AshShifa
#SurahDuha
#QaziIyaz
#QadiIyad
#Tafseer
#QuranTafseer
#ProphetMuhammad
#IslamicShorts
#ShanENuzul
#ThinkGoodGreen

Category

📚
Learning
Comments

Recommended